00:00اللہ سے کبھی مایوس مت ہونا وہ حالات بدلنے پر قادر ہے
00:04آج جو راستہ بند نظر آتا ہے ممکن ہے کل وہی کامیابی کا دروازہ بن جائے
00:10اپنا درد اللہ کو سنایا کرو وہ خاموش آنسوں کی زبان بھی سمجھتا ہے
00:14ایک سجدہ ایک دعا اور ایک سچا یقین زندگی کا رخ بدل سکتا ہے
00:19اللہ جب عطا کرتا ہے تو ایسے راستے کھول دیتا ہے جن کا انسان نے کبھی تصور بھی نہیں کیا
00:24ہوتا
00:24اس لئے ہر حال میں اس کا شکر ادا کرو اس سے مانگتے رہو اور یقین رکھو کہ وہ تمہیں
00:29کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا
00:31یقیناً ہر مشکل کے بعد آسانی ہے اور ہر رات کے بعد ایک روشن صبح ضرور طلوع ہوتی ہے
Comments