Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:02والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين
00:05أما بعد فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:08بسم الله الرحمن الرحيم
00:10هو الذي أرسل رسوله بالهدى ودين الحق
00:14ليظهره على الدين كله
00:15صدق الله العظيم
00:17اللهم صل على محمد وعلى آل محمد وبارك وسلم
00:21رب اشرح لي الصدري ويسر لي أمري
00:23وحل لقدة من لسان يفقه قولي
00:26واجعل لي وزيرا من أهلي
00:28آمين يا رب العالمين
00:29ناظر قرام السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
00:33امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے
00:34اور اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے
00:36کہ آپ جہاں کہیں بھی ہوں
00:37اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو
00:40اپنے حفظ و امان میں رکھے
00:41عافیت اور سلامتیں عطا فرمائے
00:43کیوں ٹی وی پر ایک مستقل سسلہ
00:45صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے جاری ہے
00:48مبارک سسلہ
00:49رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کا مطالع
00:52آپ کی مبارک تعلیمات
00:54آپ کی مبارک ارشادات
00:55اور آپ کے مبارک اعمال کا تذکرہ
00:58اس نشست میں مقصود ہوا کرتا ہے
01:01اللہ تعالیٰ ہم سب کو
01:02رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:04سچی محبت نصیب فرمائے
01:05اور آپ کی اطاعت اور اتباع کی توفیق
01:08عطا فرمائے
01:08ابتدا میں ایک آیت کریمہ تلاوت کی گئی
01:11اور اس کے اکثر الفاظ قرآن کریم میں
01:13تین مرتبہ آئے ہیں
01:14تین مقامات پر الفاظ جو مشترک ہیں
01:17سور صف کی آیت 9 میں بھی ہیں
01:19وہ اللہ جس نے اپنے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
01:25مکمل ہدایت نامہ
01:27یعنی قرآن حکیم دے کر
01:28و دین الحق یعنی دین حق دین اسلام دے کر
01:31لیوظہرہو علی الدین کلی ہی
01:33تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:36اس دین حق کو
01:37یعنی اسلام کو
01:38کل نظام زندگی پر
01:39سسٹم آف لائف پر غالب فرما دیں
01:41اور سور صف کے الفاظ ہیں
01:43سور صف کی آیت 9 کے آخر میں
01:45ولو کریہ المشترکون چاہے مشترکین کو کتنا ہی ناگوار گزرے
01:49یہی انداز پوری یہی آیت
01:51سور طوبہ آیت 33 میں بھی ہے
01:53ولو کریہ المشترکون
01:54چاہے کافروں کو کتنا ہی ناگوار گزرے
01:59اور سور فتح کی آیت 28 میں بھی یہی الفاظ آئے
02:02هو اللذی ارسل رسولہو بالہدا
02:05و دین الحق لیوظہرہو علی الدین کلی
02:08اور سور فتح کی آیت 28 کے آخری الفاظ ہیں
02:11وَقَفَا بِاللہِ شَهِدَا
02:13اور اس کام کے لیے تو اللہ تعالی بطور گوا خود کافی ہے
02:16اور شہید کے ایک ترجمہ مددگار کا بھی ہوتا ہے
02:19اس کام کے لیے بطور مددگار اللہ تعالی ہی کافی ہے
02:22یہ آیت کریمہ یہ الفاظ بڑے انقلابی ہیں
02:25اور نبی مکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انقلابی مشن ہے
02:31جو ان آیات میں ہمارے سامنے آیا
02:33قرآن حکیم کیوں عطا کیا گیا
02:35دین حق دین اسلام کیوں عطا کیا گیا
02:37صرف پڑھنے کے لیے نہیں
02:38پڑھانے کے لیے نہیں
02:39سکھانے کے لیے نہیں
02:40نشر کر دینے کے لیے نہیں
02:42الفاظ شائع کر دینے کے لیے نہیں
02:44صرف ڈگری ایوارڈ کر دینے کے لیے
02:46سرٹیفکیشن کر دینے کے لیے نہیں
02:47بلکہ اللہ کا یہ کلام
02:49اس کے احکام کا نفاذ ہو
02:51اللہ کا یہ دین اس کے احکام کا نفاذ ہو
02:54یا اللہ کا دین سسٹم آف لائف
02:56اسٹیبلش ہو جائے
02:57یہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا انقلابی مشن
03:01Welcome to see you.
03:31ڈشتہ نشست میں ہم نے کلام یہ کیا تھا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی 23 برس کی محنت کیا ہے
03:38وہ 23 برس کی محنت کا ایک بڑا رخ ہے دعوت الاللہ کا لوگوں کو اللہ کی طرف دعوت دینا
03:44اسی معنی میں آپ کی صفات کا ہم نے ذکر کیا تھا سور احضاب آیت نمبر 4546 کی روشنی میں
03:50آپ بشیر ہیں آپ نظیر ہیں آپ شاہد ہیں آپ داعی الاللہ ہیں آپ سراج منیر ہیں
03:56سبحان اللہ یہ تفصیل پشلے پرگرام میں ہمارے سامنے آئی تھی
04:00پھر اللہ کے نبی علیہ السلام کی 23 برس کی سنت کیا ہے سور یوسف کی آیتہ میں 108 کی روشنی میں بات آئی تھی
04:06ادعو الاللہ میں اللہ کی طرف دعوت دیتا ہوں
04:09تو نبی اکرم علیہ السلام کی محنت کا مستقل ایک رخ کیا تھا دعوت الاللہ
04:14لوگوں تک اللہ کا پیغام پہنچے لوگوں کو اللہ کی طرف متوجہ کرنا
04:18لوگوں کو اللہ تعالیٰ سے جوڑنے کی کوشش کرنا
04:20آج اسی بات کو مانگے بڑھائیں گے
04:22اور نبی اکرم علیہ السلام کی 23 برس کے مشن کو اور جد و جہد کو سمجھنے کی کوشش کریں گے
04:27بارہا مختلف پہرائیوں میں یہ گفتگو برسوں سے
04:32مختلف مواقع پر صیرت النبی صلی اللہ علیہ السلام کے متعلق زل میں
04:35کبھی بصیرت القرآن یہ پرگرام آپ دیکھتے رہے اس کی روشنی میں
04:39اور کبھی دیگر مواقع پر ہم نے آپ کے سامنے رکھی
04:42مستقل یہ بات کہ نبی اکرم علیہ السلام کا
04:4523 برس کا مشن اور جد و جہد کا رخ کیا تھا
04:48وہ تھا پہلی بات آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
04:50دین اسلام کا نفاس
04:51اللہ تعالیٰ نے دین اسلام ہمیں عطا کیا
04:53تھوڑا سا یاد دہانی ہو جائے
04:55اسلام انگریزی والا ریلیجن نہیں
04:57انگریزی والا جو ریلیجن ہے
05:00بائی ڈیفارٹ وہ چند پرسنل افیرس آف لائف تک محدود ہے
05:04یعنی ریلیجن جسے انگریزی میں ہم ریلیجن کہتے ہیں
05:07اردو میں مذہب اس کا ترجمہ کر دیتے ہیں
05:09عام طور پر یہودیت ایک مذہب ہے
05:11عیسائیت ایک مذہب ہے
05:12یہ ریلیجنز ہیں انگریزی اندر
05:14لیکن ان کا دائرہ کار انفرادی معاملات تک محدود ہوتا ہے
05:18اسلام انگریزی والا فقط ریلیجن نہیں ہے
05:21وہ دین ہے
05:22انگریزی میں کہیں گے سسٹم آف لائف ہے
05:23اردو میں ہم کہیں گے نظام زندگی ہے
05:25نظام حیات ہے
05:26اور اسلام ایمانیات بھی عطا کرتا ہے
05:29عبادات کا بھی طریقہ بتاتا ہے
05:30رسومات خوشی غمی کے مواقعے پر کیا کیا جائیں
05:33یہ ریچولز بھی بتاتا ہے
05:35وہ حقوق العباد بھی سکھاتا ہے
05:37اخلاقیات کی تعلیم بھی دیتا ہے
05:38معاملات اور لینڈین کی باتیں بھی سکھاتا ہے
05:40وہ گھر کی زندگی کی بارے میں بھی بتاتا ہے
05:42سبحان اللہ
05:43وہ معیشت کے لیے
05:44معاشرت کے لیے
05:46سیاست کے لیے
05:47عدالت کے لیے
05:48ریاست کے لیے
05:49ساری دنیا کے لیے
05:50گلوبل لیول کے رہنمائی عطا کرتا ہے
05:52تو اسلام ایک مکمل
05:53ذابطہ حیات ہے
05:54اور جس آیت کا اتنا میں ذکر ہوا
05:56وہاں یہ مشن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیان ہوا
06:00کہ لیو ذہرہو علی الدینی کل لہی
06:02آپ اس دین حق کو
06:04کل نظام زندگی پر غالف فرما دیں
06:06میں دوبارہ اس بات کو ریکال کروا دوں
06:08آپ کے سامنے دوبارہ پیش کر دوں
06:10کہ اسلام
06:11صرف پڑھنے پڑھانے کے لیے نہیں آیا
06:13صرف بیان کر دینے کے لیے نہیں آیا
06:15صرف کتابوں میں شائع کر دینے کے لیے نہیں آیا
06:17صرف یہ نہیں کہ اس کے آرٹیکلز
06:19بڑے خصورت آرٹیکلز جو ہیں وہ
06:20سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دیے جائیں
06:23دعوت کے کام کے لیے
06:24تدریس کے کام کے لیے
06:25تعلیم کے کام کے لیے
06:26سارے کام ضروری ہیں
06:27مگر اسلام اس سے آگے بڑھ کر
06:29اپنا غلبہ چاہتا ہے
06:31اپنا نفاظ چاہتا ہے
06:33اپنی اسٹابلشمنٹ چاہتا ہے
06:34اور نبی اکرم علیہ السلام کا
06:37یہ تیز برس کا انقلابی مشن ہے
06:38کہ اللہ تعالیٰ کے دین کو غالب کریں
06:41جیسے کہ
06:41صرف کی آیت نو کا ذکر
06:44ہم نے آپ کے سامنے رکھا
06:45لِيُوذِهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ
06:47اس دینِ حق کو
06:48کل نظامِ زندگی پر غالب فرما دیں
06:50اس تعلق سے جیسے کہ میں نے ارس کیا
06:52کہ تصورِ دین کی کلیرٹی ضروری ہے
06:55یہ دین مکمل ذابطِ حیات ہے
06:57انفرادی زندگی کے لیے برحنمائی دیتا ہے
06:59اجتماعی زندگی کے لیے برحنمائی دیتا ہے
07:01چنانچہ
07:02اللہ تعالیٰ کا ہم سے مطالبہ ہے
07:04سورة البقرہ
07:05آیت نبر دو سو آٹھ میں
07:07يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمُنُ اُدْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَى
07:10اے ایمان والو
07:11اسلام میں پورے کے پورے داخل ہو جاؤ
07:14یہ پورے کے پورے اسلام میں انفرادی زندگی بھی ہے
07:16اور اجتماعی زندگی بھی ہے
07:27نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
07:29کا تئیس برس کا مشن
07:30اور آپ کے جد و جھوٹ کتنی عظیم بھی ہے
07:33اور کتنی کامپریہنسف یعنی جامع بھی ہے
07:35اور کتنی انقلابی بھی ہے
07:37بات کو آگے بڑھاتے ہیں
07:38جو آیت کریمہ شروع میں پیش کی گئی
07:41نبی اکرم علیہ السلام کی انقلابی
07:43مشن کے اعتبار سے وہاں
07:44الہدا عطا کیے جانے کا ذکر ہے
07:46الہدا قرآن حکیم کو کہا گیا ہے
07:49ہاں ہدایت آدم علیہ السلام
07:51کے دور سے چلی آئی
07:52انسانوں کی سب سے بڑی ضرورت
07:54ہدایت کی ضرورت ہے
07:55فیرون کے پاس محلات تھے
07:57بادشاہت تھی
07:58نوکر چاکر تھے
07:59لاو لشکر تھے
08:00ہدایت نہیں تھی
08:01غرق ہو گیا
08:02ملعون ہو گیا
08:03اللہ کے عذاب کا شکار ہو گیا
08:04ایسے ہی ہے نا
08:05تو اللہ تعالیٰ کی طرف سے
08:07بندوں کے لیے نعمت بے شمار
08:08فَبِيَيَّ آلَىٰ يَرَبِّكُمَا تُكَذِّبَان
08:11لیکن
08:12اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت
08:13ہے نعمتِ ہدایت
08:14اور ہم سب سے زیادہ
08:15اس کے محتاج ہیں
08:16یہ ہدایت آدم علیہ السلام
08:18کے دور سے شروع ہوئی
08:19مگر ہوتے ہوتے یہ
08:20الہدا بن گئی
08:21انگلش میں ہم کہتے ہیں
08:22آمین یہ کومن ناؤن ہے
08:24درمین یہ پروپر ناؤن ہے
08:26آدمی یہ ایک کومن ناؤن ہے
08:28خاص آدمی تو پروپر ناؤن ہو جائے گا
08:30ہدایت چلی آئی ہے
08:32آدم علیہ السلام کے دور سے
08:33مگر ہدایت کی تکمیل ہو گئی
08:35رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
08:37اور آپ کو الہداع عطا کر دی گئے
08:39یعنی قرآن کریم عطا کر دیا گیا
08:41اس کی تلاوت بھی کی جائے گی
08:42ثواب ملتا ہے
08:43بغیر سمجھے بھی تلاوت کرو
08:44ثواب ملتا ہے
08:45لیکن ثواب سے آگے بڑھ کر
08:47اس کو سمجھنا بھی تو ہے
08:48سمجھنے کا اور عجر بڑھ جاتا ہے
08:50پھر یہ ہدایت کی کتاب ہے
08:51ہدل للمتقین
08:53ہدل لمناس
08:54بار بار قرآن کریم
08:56ہدایت کے طور پر
08:57اس کا تعروف آتا ہے
08:58یہ قرآن متقین کے لئے ہدایت ہے
09:00یہ تمام انسانوں کے لئے ہدایت ہے
09:01یہ سیدھے راستے کی
09:02ہدایت دینے والا کلام ہے
09:04تو اللہ تعالیٰ چاہتے
09:05کہ ہدایت پر عمل ہو
09:06اور اگر اس ہدایت کی احکام
09:08ان کو نافذ نہ کیا جائے
09:10تو بڑی سخت باتیں
09:11قرآن پاک میں آتی ہیں
09:12قرآن کریم میں ذکر ہے
09:13سورة المائدہ
09:15آیت مچہ والیس
09:16پیتالیس سیتالیس
09:17سورة المائدہ
09:19آیت مچہ والیس
09:20فوری فائف
09:20فوری سیون
09:21اللہ تعالیٰ نے فرمایا
09:22بقول ہمارے اُسار
09:24ڈاکٹر ایسرہ صاحب رحمت اللہ علیہ کے
09:25یہ تین فتویں ہیں
09:26اللہ سبحانہ تعالیٰ کے
09:27کتنی کیٹیگوریکل
09:29کتنی دو ٹوک بات آ رہی
09:30فرمایا
09:30مَن لَمْ يَحْكُم مِمَا
09:32اَنزَلَ اللَّهُ فَأُلَائِكَهُمُ الْكَافِرُون
09:34مَن لَمْ يَحْكُم مِمَا
09:35اَنزَلَ اللَّهُ فَأُلَائِكَهُمُ الظَّالِمُون
09:37مَن لَمْ يَحْكُم مِمَا
09:39اَنزَلَ اللَّهُ فَأُلَائِكَهُمُ الْفَاسِقُون
09:41یہ صورت المائدہ کی تین آیات کے آخری حصے ہیں
09:44آیت نمہ چوالیس پیتالیس سیتالیس
09:46اور جو لوگ اللہ کے نازل کرنا کلام کے مطابق
09:49جو ہے وہ فیصلے نہیں کرتے
09:51وہی کافر ہیں
09:52مراد عملا
09:53وہی ظالم ہیں
10:04وہی کافر وہی ظالم اور وہی فاسق
10:07تو یہ قرآنی حکیم صرف یہ نہیں چاہتا ہے
10:09اس کی تلاوت کر لی جائے
10:10اور یہ نہیں چاہتا ہے کہ قرآن خانی ہی کر لی جائے
10:13یہ نہیں چاہتا ہے کہ اس کو خوبصورت کور میں شائع کر کے رکھ دیا جائے
10:16یہ نہیں چاہتا ہے کہ اس کو شیل میں سجا کر رکھ دیا جائے
10:18یہ فقط یہ نہیں چاہتا ہے کہ سونے کے تاروں سے اس کو لکھ دیا جائے
10:21اللہ اکبر کبیرہ
10:23یہ قرآنی کریم چاہتا ہے کہ اس کے احکام کا نفاظ ہو
10:26اور اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام نے
10:28قرآن کی تلاوت بھی کی ہے
10:30یطلو علیہم آیاتی
10:31سورہ جمعہ کی آیتنبر دو ہے
10:33آپ حضور علیہ السلام قرآن پاک کی آیت کی تلاوت کرتے ہیں
10:36سورہ جمعہ کی آیتنبر دو ہی میں ہے
10:38وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابُ
10:39اور آپ احکام کی تعلیم دیتے ہیں
10:41قرآن کی احکام کی تشریح بیان کرتے ہیں
10:43لیکن اللہ کے پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
10:46نے حصہ کے بڑھ کر
10:4723 ورس کے جد و جہود برپا فرما کر
10:49اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے اس کلام کو
10:51بالفعل قائم کر کے دکھایا
10:53اس کی احکام کو نافذ کر کے دکھایا
10:55اس کی تعلیم پر مبنی
10:57نظام دنیا کو دے کر گئے
10:58آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:01اسی طرح اگلی بات
11:02اگلی جملہ آپ نوٹ کیجئے گا
11:04نظام زندگی پر اللہ تعالیٰ کے دین کا غلبہ لازم ہے
11:08نظام زندگی سسٹم آف لائف پر
11:10اللہ کے دین کا غلبہ لازم ہے
11:12اللہ کون
11:13اللہ اس کائنات کا خالق
11:14اللہ تعالیٰ اس کائنات کا مالک
11:16اللہ تعالیٰ اس کائنات کا حاکم بھی ہے
11:19یہ بات ہم بھول گئے آج
11:20تین مرتبہ قرآن پاک میں ذکر آیا
11:22سوری انعام کی آیت عمر ستاون میں ہے
11:24سوری یوسف کی آیت عمر چالیس میں ہے
11:27سوری یوسف کی آیت عمر سرسر سکسٹی سیون میں ہے
11:30تین مرتبہ الفاظ آئے
11:31ان الحکم الا للہ
11:33حکم کا اختیار فقط اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے لیے ہے
11:36ہم بھول گئے نا
11:37آج تو ہم کہتے ہیں
11:38حکمرانوں کو حکم چلے گا
11:40فلاہ کا حکم چلے گا
11:41فلاہ سپر پاور کا حکم چلے گا
11:42عالمی طاقت کا حکم چلے گا
11:44نا نا
11:45یہ سب لوگ اللہ کے محتاج ہیں
11:46مخلوق اللہ کی محتاج ہیں
11:48اللہ فرماتا ہے
11:49ان الحکم الا للہ
11:50حکم کا اختیار اللہ سبحانہ وتعالی کے لیے ہے
11:53علامہ اقبال نے کہا تھا
11:54سروری زیبا فقط الذات بے ہمتا کو ہے
11:57سروری زیبا فقط الذات بے ہمتا کو ہے
12:01حکمران ایک وہی باقی بتانِ آزرین
12:04اصل حکمران تو ہے
12:05اللہ سبحانہ وتعالی
12:07تو اس کا دین قائم ہو
12:09اس کا دین نافذ ہو
12:10بندے بندوں کی غلامی سے نکلیں
12:13اور رب کی غلامی میں آئیں
12:15بندے بندوں پر حاکم بن کر نہ بیٹھیں
12:18بندوں پر اللہ کا حکم نافذ اور جاری ہو
12:21یہ نبی اکرم علیہ السلام کا انقلابی مشن ہے
12:25اور 23 برس کی منتر
12:26اسی کام کے لئے حضور نیکی صلی اللہ علیہ وسلم
12:28تو آج ابتداء میں
12:29جس آیت کریمہ کا حوالہ دیا گیا
12:32وہ الفاظ کیا ہے
12:32اللہ ہے جس نے اپنے رسول مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بھیجا
12:43الہداء مکمل ہدایت نام قرآن حکیم دے کر
12:46و دین الحق دین حق دین اسلام دے کر
12:48لیوظہرہو علیہ وسلم اس دین حق کو
12:54کل نظام زندگی پر غالف فرما دیں
12:57آپ سوچئے یہ باتیں ہاں جو ہمارے بیان ہوتی ہیں
13:00اللہ کے نبی علیہ السلام کا یہ انقلابی مشن ہمارے سامنے رکھا جاتا ہے
13:03یہ دین کا جو انقلابی پہلو ہمارے سامنے رکھا جاتا ہے
13:07یہ دین جو نظام کی سطح کی بات کرتے ہیں بات سامنے ہاتھی
13:11کچھ لوگ کلمہ پڑھ کر مطمئن ہو کر بیٹھ گئے چھٹی
13:13اللہ اکبر کبیرہ
13:15کچھ لوگ جمعی کی دو رکعت پر مطمئن ہو کر بیٹھ گئے
13:18چھٹی ہو گئی
13:18کچھ لوگ سمجھتے ہیں جی سال میں کسی خاص موقع پر
13:21اکیز دن عمرے کے لئے جائیں گے
13:23فلا مہینے کے دس دن آ جائیں گے
13:24فلا مہینے کے بارہ دن آ جائیں گے
13:26ماہ رمضان کے تیز دن آ جائیں گے
13:27اس میں کچھ ہم نیکیاں کر لیں گے
13:29اس کے بعد فارغ
13:41اللہ کی پیارے پیغامر علیہ السلام دین کو غالب کر کے گئے
13:45یہ آپ کی تیز برس کی مستقل محنت ہے
13:47نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:50مستقل محنت سے
13:51سرزمین عرب پر دین اسلام کو غالب فرمایا
13:55سورة النصر میں ہم کیا پڑھتے ہیں
13:57اِذَا جَاَا نَصُرُ اللَّهِ وَالْفَتْحَ
13:59وَرَعِتَمْ نَا سَيِّدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ
14:02افواجہ
14:02آپ دیکھیں گے جب اللہ کے طرف سے نصرت آ جائے گی
14:06فتح مل جائے گی
14:07لوگ جوک در جوک اللہ تعالیٰ کے دین میں داخل ہوں گے
14:10پہلے مشرقوں کے سرداروں کا قانون چلتا تھا
14:13مشرقوں کے سرداروں کا حکم چلتا تھا
14:16مشرقوں کے سردار کو بڑا مانا جاتا تھا
14:20تئیس برس کی محنت میں حضور اکرم علیہ السلام نے
14:22تائف کی گلیاں بھی دیکھیں
14:24اور روتی آنکھوں سے حجرت کے موقع پر
14:26بیت اللہ شریف کا الودا بھی کہا ہوگا
14:28آپ نے بدر اور اہد میں کھڑے ہو کر بھی دکھایا
14:31آپ کی گھر میں فاقی بھی ہمیں دکھائی دیتے
14:33آپ نے پیٹ پر جو ہے پتھر بھی بان کر ہمیں دکھایا
14:36اپنے ستر پیارے صحابہ اکرام کی جانوں کے نظران
14:40اہد کے میدان میں پیش کر کے ہمیں دکھایا
14:42آپ نے تئیس برس کی انقلابی محنت کے دوران میں
14:45دو سو انسٹھ صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
14:49کی جانوں کے نظران پیش فرمائی
14:51تب اللہ کا دین غالب ہوا
14:53اب لوگ اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
14:55اب حاکم اللہ کو مانا جا رہا ہے
14:57اب حکم اللہ کا چل رہا ہے
14:59اب قانون اللہ کا چل رہا ہے
15:01یہ تو حضور کے ہاتھوں ہو گیا
15:03صلی اللہ علیہ وسلم
15:05تو دین تو آج بھی موجود ہے نا
15:07اللہ کا قرآن کریم آج بھی موجود ہے
15:09اور اللہ کے کلام کے تقادے کے ان احکام کا نفاظ ہو
15:12اللہ کے دین کے تقادے کے اس کا غلبہ ہو
15:15یہ تقادے تو آج بھی ہیں
15:17آج اتقادے کن سے ہیں
15:19آج اقامت دین کی جد و جہت
15:21امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے
15:22جی اقامت دین
15:24اقامت صلاح تو پھر بھی یاد ہے نا کچھ لوگوں کو
15:27کچھ لوگ پانچ وقیبی نماز ادا کرتے ہیں
15:29اور جو کہ فرد ہیں
15:30اقیم الصلاح کا ترجمہ نماز قائم کرو
15:33سب کو یاد ہے نا
15:34تو اقامت دین کا بھی ہم سے مطالبہ اور تقادہ ہے
15:36قرآن پاک میں
15:37سورت الشورہ آیت 13 ہے
15:40سورت الشورہ کی آیت 13 میں حکم آیا
15:43پانچ جلیل القدر رسولوں کا ذکر فرمانے کے بعد
15:46پانچ جلیل القدر رسول کون کون
15:48نوع علیہ السلام
15:50ابراہیم علیہ السلام
15:51موسیٰ علیہ السلام
15:52عیسیٰ علیہ السلام
15:54اور امام الانبیاء
15:55خاتم الانبیاء
15:55رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:58ان پانچ رسولوں کو
16:00جلیل القدر رسولوں کو جو حکم ہوا
16:02ہمیں بھی حکم الشرعہ لکم
16:03تمہیں بھی یہی حکم دیا جا رہا ہے
16:05کیا حکم ہے
16:06اس میں آگے چل کر الفاظہ آیت میں
16:08سورہ شورہ کے آیت 13 میں
16:09اللہ کے دین کو قائم کر لی
16:13جد و جہود کرو محنت کرو
16:15اور اس بارے میں تفرقے میں مبتلا نہ ہو جاؤ
16:18وہ محنت جو نبی مکرم علیہ السلام نے فرمائی
16:21وہ تمہاری ذمہ داری آج
16:22ختم نبوت کے بعد
16:24حضور علیہ السلام کے فرائض کو
16:26انجام دینے والی ذمہ داری
16:28امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
16:30حضور نے قرآن انسانیت کے لئے پیش کی
16:32اب ہم نے آگے بڑھانا ہے اس کو
16:33حضور علیہ السلام دین اللہ سارے انسانوں کے لئے
16:36ہم نے آگے بڑھانا ہے
16:36حضور نے دعوت اور تبلیغ کا فریضہ انجام دی
16:39اب ہم نے اقام کرنا ہے
16:40حضور نے غلبہ دین کی جد و جہود فرمائی
16:42اب ہم نے یہ محنت کرنی ہے
16:43تو آج اقامت دین
16:45دین کو قائم کرنے کی جد و جہود و محنت کرنا
16:48یہ امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
16:50وقت فرصت ہے کہاں
16:52کام ابھی باقی ہے
16:53نور توحید کا اتمام ابھی باقی ہے
16:59اور ذمہ داری ہماری ہے
17:00آخری دو باتیں پروگرام کے اعتبار سے ترتیم آپ کے سامنے رکھتے
17:03آج کا سبق کیا ہے
17:05آج کا take away lesson کیا ہے
17:07جسے منگلش میں کہتے ہیں
17:08کیا آج ہم نے سمجھا
17:09اللہ کے پیارے پیغمبر علیہ السلام کا انقلابی مشن
17:12سور صف کی آیت نمبر نو
17:13اللہ کے دین کا غلبہ
17:15قرآن حکیم کے احکام کا نفاذ ہو
17:17کل نظام زندگی پر
17:19اللہ کا دین غالب ہو جائے
17:21یہ حضور کا مشن ہے
17:22قرآن حکیم سے پڑھنے پڑھانے کیلئے نہیں آیا
17:25اس کی احکام کا نفاذ ہونا چاہیے
17:26دین سے سکھانے کیلئے بیان کرنے کیلئے نے آیا
17:29اس کا نفاذ ہونا چاہیے
17:31یہ حضور کا مشن تھا
17:33یہ حضور علیہ السلام کی 23 برس کی محنت تھی
17:35اور اب ختم نبوت کے بعد
17:36یہ امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
17:38کہ وہ اللہ کے دین کو سیکھے بھی
17:40اللہ کے دین کو سمجھے بھی
17:41اللہ کے دین پر
17:42اپنی ذاتی زندگی میں فوراں بھی عمل کرے
17:45لیکن اس سے آگے بڑھ کر دین کی دعوت کا کام بھی کرے
17:47اور دین کے قیام اور نفاس کے جد و جہد بھی کرے
17:50یہ میری اور آپ کے ذمہ داری ہے
17:52اللہ ہمیں توفیق عطا فرمائے
17:54ہمیشہ کی طرح پرگرام کے آخر میں
17:55ایک حدیث مبارک آپ کے خدمت پیش کرتے ہیں
17:58نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک
18:01صحیح بخاری شریف کی روایت ہے
18:03انسان اسی کے ساتھ ہوگا
18:07جس سے اسے محبت ہو
18:09اور ایک صحابی نرس کی حضور
18:11مجھے تو اللہ سے محبت ہے
18:12اور مجھے آپ سے محبت ہے
18:14تو حضور نے فرمایا کہ بندہ اسی کے ساتھ ہوگا
18:17جس سے اس کو محبت ہو
18:18ہمیں اللہ تعالیٰ توفیق دے
18:20کہ ہم سب سے بڑھ کر اللہ سے محبت کریں
18:22اس کے پیارے حبیب علیہ السلام سے محبت کریں
18:24اور اسی محبت پر ہم قائم رہیں
18:26اور ان محبتوں کے تقادوں پر عمل کرنے والے بنیں
18:29اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے
18:31آمین یا رب العالمین وآخر دعوانا
18:34ان الحمدللہ رب العالمین
18:35والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended