Skip to playerSkip to main content
Seerat Un Nabi (S.A.W.W)

Islamic Scholar: Shujauddin Sheikh

Watch All The Episodes Here || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieFK2r6EN6PLqb6_i5G6d8K

#DrMehmoodGhaznavi #ShujauddinSheikh #SeeratUnNabiPBUH #ARYQtv

The words of Allah Ta'ala, the standard of his character and personality is far above that of any other creation. He possessed the best and noblest qualities of the perfect man and was like a jewel illuminating the dark environment with his radiant personality, ideal example and glorious message. Now based on these facts which we wholly and solely believe we are presenting this program for our Muslim as well as non-Muslim viewers to enlighten their lives with the light of the Seerah of Prophet Hazrat Muhammad PBUH.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30یا رب العالمین
00:30ناظر کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:34امید آپ خیریت سے ہوں گے
00:35اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہیں
00:37اللہ تعالیٰ آپ سب کو اور ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
00:40ایمان کی سلامتی عطا فرمائے اور عافیت سے نوازے
00:43صیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلق سے ہم گفتگو کر رہے ہیں
00:48اور گدشتہ نشیس میں ہم نے کلام کیا تھا
00:51نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے تعلق سے
00:55کم و بیش قرآن پاک میں سو مقامات اور آیات ہیں
00:58جہاں نبی اکرم علیہ السلام کی ختم نبوت کی طرف اشارہ
01:02یہ تفصیل ہمیں ملتی ہے
01:03پھر کئی احادیث مبارکہ میں ختم نبوت کے عقیدے کو بیان کیا گیا
01:07ہم نے یہ بھی جانا کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن حکیم کی حفاظت کا ذمہ لے لیا
01:12اب کسی اور کتاب کی حاجت نہیں
01:14مزید تو اب کسی اور رسول کی ضرورت نہیں
01:16ہم نے یہ بھی جانا کہ اللہ تعالیٰ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:20دین کی تکمیل کا اعلان فرما دیا
01:23الہامی حدایات اللہ نے مکمل فرما کر عطا کر دی
01:27اشتہات کے راستے کے طرح بھی اشارہ ہو گیا
01:29باہر کسی رسول کی ضرورت نہیں
01:31اور ہم نے یہ بھی جانا کہ پچھلے انبیاء اور رسول مخصوص قوموں کی طرح بھیجے گئے تھے
01:36وہ اپنی قوم کو پکارتے تھے
01:38لیکن رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی خاص قوم کے لیے نہیں
01:42تمام انسانوں کے لیے رہتی دنیا تک کے لیے بھیجا گیا
01:45تو آپ کی رسالت بھی یونیورسل ہے یا گلوبل ہے
01:48اور عالمگی رسالت ہے
01:50کسی اور رسول کی ضرورت نہیں
01:53تو ختم نبوت کے عقیدے کا تذکرہ بھی ہوا
01:55اور اس کے حوالے سے اپنان قلب کے خاطر چند نکات ہم نے سمجھنے کی کوشش کی
02:00یہ تو ریکی ہے اپتہ پیشل پرگرام کا
02:01آج جس آیت کریمہ کی ابتدامی تلاوت کی گئی وہ صورت البقرہ آیت 143
02:07صورت البقرہ آیت 143 کا ایک حصہ ہے
02:11اشاد ہوا
02:12وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ اُمَّتَ وَسَتًا
02:15اسی طرح اے مسلمان ہم نے تمہیں امتِ وَسَت بنایا
02:18لِتَقُونُ شُهَدَاءَ عَلَمْ نَاس
02:20تاکہ تم لوگوں پر شہداء یعنی گواہی دینے والے ہو جاؤ
02:24وَيَكُونَ وَسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدَا
02:27اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر شہید
02:29یعنی گواہی دینے والے ہو جائیں
02:31بہت پیارا مقام ہے بہت اہم مقام
02:34جہاں نبی اکرم علیہ السلام کی امت کو امتِ وَسَت کہا گیا
02:38وَسَتْ عَوْسَتْ یعنی موتدل کو بھی کہتے ہیں
02:40وَسَتْ بہترین کو بھی کہتے ہیں
02:43امدہ کو بھی کہتے ہیں
02:45اور وَسَتْ ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
02:47درمیان کو بھی کہا جاتا ہے
02:48تو یہ امت درمیان میں ہے
02:50یعنی ہم جو امتِ مسلم کا کیا افراد ہیں
02:53ہم درمیان میں کیا مطلب
02:54رسول اکرم علیہ السلام کے رسالت
02:57سارے انسانوں کے لیے ہے
02:59مگر یہاں پہ عربوں انسان آج بھی ہیں
03:02جن تک اللہ کے رسول علیہ السلام کی دعوت نہیں پہنچی
03:04تو ہم درمیان میں ہیں
03:06تو قرآن پاک کہہ رہے
03:07تمہیں درمیانی امت بنایا
03:08تم لوگوں پر اللہ کے دین کی شہادت
03:11اللہ کے دین کی گواہی دینے والے ہو جاؤ
03:12اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ السلام پر
03:15اللہ کے دین کی گواہی دینے والے ہو جائیں
03:17اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام نے
03:19یہ ذمہ داری امتِ مسلمہ کے حوالے کی
03:22حجت الودا کے موقع پر
03:24آخر میں ایک حدیث مبارک بھی
03:25اس تعلق سے آپ کے سامنے رکھیں گے
03:27یہ ہے امتِ وسط کی ذمہ داری
03:30جس کو ہم کہتے ہیں
03:31کہ فریضہ شہادت اس امت میں ادا کرنا ہے
03:35تو یہ تو آیتِ کریمہ جس کا شروع میں حوالہ دیا گیا
03:37اس کی حوالے سے چند نکتے میں نے آپ کے سامنے رکھیں
03:40اب آئیے آج کی بات کو آگے بڑھاتے ہیں
03:42آج ہمارا موضوع رہے گا
03:44عقیدہِ ختمِ نبوت کے تقاضے
03:46عقیدہِ ختمِ نبوت پر ہم نے پشنی مرتبہ کلام کیا
03:48اب اس کے تقاضے کیا ہیں
03:50دیکھیں پشنی مرتبہ یہ بات نہیں آئی
03:52ایک علاقے میں پیغمبر کو بھیجا گیا
03:54تعلیمِ تبدیلیں آگئے
03:55اللہ تعالی نے دوسرے پیغمبر کو بھیج دیا
03:57ایک وقت میں ایک خطے میں پیغمبر موجود ہے
04:00دوسرے خطے میں موجود نہیں
04:01اللہ تعالی نے رسولوں کو بھیج دیا
04:02کیوں رسولوں کو اللہ نے بھیجا
04:04کیوں انبیاء علیہ السلام کا سسنہ شروع ہوا
04:06انسانوں کے ہدایت اور حنمائی کے لیے
04:09تو ہدایت کی ضرورت تو آج بھی ہے
04:10لیکن ختمِ نبوت ہو گئی
04:12اب جملہ نوٹ کیجئے گا
04:13ختمِ نبوت ہو گئی
04:15کارِ رسالت باقی ہے
04:17ختمِ نبوت ہو گئی
04:19کارِ رسالت باقی ہے
04:21کار کام کو بھی کہا جاتا ہے اردو میں
04:22ایک شخص کہتا ہے میں بیکار ہوں آج کار
04:24میرے میں کام کا آج کوئی نہیں
04:25کار اردو والا کار
04:26تو ختمِ نبوت ہو گئی
04:28نبوت ہم نے نبعون سمجھا تھا
04:29پیشنے پرگرام میں
04:30نبعون کسے کہتے ہیں
04:32وہ جو اللہ کی طرح سے خبریں آیا کرتی تھی
04:34الہامی تعلیم کے ذریعے سے
04:36رہنمائی آتی تھی
04:37وہ خبروں کا سسلہ مکمل ہو گیا
04:39رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
04:42لیکن رسالت والا پہلو باقی ہے
04:44کیا مطلب
04:45پہنچانے والا کام جاری ہے
04:46دیکھئے ہم جب کلمہ پڑھتے ہیں
04:48لا الہ الا اللہ
04:49محمد الرسول اللہ
04:51ہم کیا ترجمہ کرتے ہیں
04:52اللہ کے سوا کوئی الہ کوئی معبود نہیں
04:54اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:57اللہ کے رسول ہیں
04:59یہی ترجمہ کرتے ہیں نا
05:01حضور دنیا سے تشریف دے گئے
05:02مگر وہ رسول ہیں
05:04اور ان کے رسالت قیامت تک کے لئے جاری ہے
05:06تو آج بھی انسانوں کو ہدایت کی ضرورت ہے
05:08آج بھی انسانوں کو رہنمائی کی ضرورت ہے
05:10آج بھی لوگوں کو گائیڈنس کی ضرورت ہے
05:12وہ ہے قرآن و سنت کی تعلیم کی صورت میں
05:15وہ کون پہنچائے گا
05:17پہلے انبیاء آتے تھے وہ پہنچاتے تھے
05:19رسول آتے تھے وہ پہنچاتے تھے
05:20ہم عقیدہ ختم نبوت کے قائل ہیں
05:22اس کے بغیرہ مسلمان نہیں ہو سکتے
05:24کہ نبوت ختم ہو گئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
05:27تو اب انسانیت تک اس پیغام کو پہنچانے کی ضرورت ہے
05:30کس کے کاندوں پر ہے
05:31یہ ہم مسلمانوں کے کاندوں پر ہے
05:33اسی لئے اگلا نکتہ ہے
05:34امت مسلمہ کی ضرورت ہے
05:36کیا ضرورت ہے اس امت کی
05:37کہ اللہ کے رسول نے پیغام پہنچا دیا
05:39اللہ کے رسول علیہ السلام قرآن پاک ہمیں عطا کر گئے
05:41اپنی سنت عطا کر گئے
05:43اپنا عصوہ عطا کر گئے
05:44دین کی تعلیم عطا کر گئے
05:46دین کو قائم کر کے دکھا کر دنیا سے تشریف لے گئے
05:48اب آج ہم نے یہ کام کرنا ہے
05:50رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:52جو ذمہ داری ہمارے کاندوں پر ڈال گئے
05:54اب ان کے بحاف پر یہ کام ہم نے کرنا ہے
05:57اسی کو ہم نے لکھایا آگے
05:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نیابت کرنا
06:01کیا مطلب
06:01نبی کرم علیہ السلام کے بحاف پر
06:04ان کی نیابت کرتے ہوئے
06:06اللہ کے پیغام کو دوسروں تک پہنچانا
06:08ایک بڑا عجیب جملہ
06:09بڑا خصورت جملہ
06:10توجہ کیجئے گا
06:11صحابے کرام رضی اللہ تعالی عنہ مجمعین
06:14مختلف علاقوں میں گئے
06:16تو بہت سارے کلمات جو عدا کرتے تھے
06:17ان میں یہ جملہ بھی ہوتا تھا
06:19کہ نحن رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:23یہ بہت توجہ سے سنیے گا
06:25نبوت ختم ہو گئی
06:26نبی مکرم علیہ السلام پر دین کی تکمیل کا اعلان ہو گیا
06:29لغویت بار سے جملے کا ترجمہ کیا بنے گا
06:32نحن رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:35حضور صلی اللہ علیہ وسلم
06:36تو اللہ کے رسول ہیں
06:37اللہ نے ان کو وحی عطا فرمائی
06:39ہم اللہ کے رسول کے رسول ہیں
06:41توجہ رہے
06:41کس معنی میں
06:42ارسال کرنے کے معنی میں
06:44ہم کہتے ہیں نا خط ارسال کر دیں
06:46بھیج دیں
06:47تو اللہ نے تو حضور کو بھیجا
06:48رسول مناکہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:50اب نحن رسول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:52اللہ کے رسول کے اب ہم نمائندے ہیں
06:55اللہ کے رسول کے بحاف پر ہم پہنچائیں گے
06:57اللہ کے رسول کی تعلیم کو
06:59ہم تمہارے تک پہنچانے کے لئے آئے ہیں
07:01تو فرماتے تھے نحن رسول
07:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:05اللہ کے رسول کے رسول ہیں
07:06رسول لغوی معنی میں
07:08اچھا قرآن پاک میں فرشتوں کے لئے بھی آیا
07:10اللہ فرشتوں میں سے رسول
07:15یعنی پیغام پہنچانے والے چن لیتا ہے
07:17آپ اور ہم جانتے ہیں
07:18جبریل امین علیہ السلام
07:20اللہ کے حکم سے انبیاء رسول کے پاس
07:22وحی لے کر آئے کرتے تھے
07:23تو وہاں بھی رسول کا لفظ آیا
07:25لغوی معنی میں
07:26تو بہرحال آج ہمیں نیابت کرنی ہے
07:29رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
07:32کیا مطلب
07:33ایک ہے عقیدہ ختم نبوت کا
07:36عقیدے کا پہلو
07:37یہ معنی بغیرہ مسلمان نہیں ہو سکتے
07:39ایک اس عقیدہ ختم نبوت کا لازمی تقادہ ہے
07:42اور وہ کیا ہے
07:43بھئی لوگ کہہ سکتے ہیں
07:48اللہ ہدایت اور پیغام پہنچانے کے لئے
07:50کس کو بھیجتا رہا
07:51رسولوں کو بھیجتا رہا
07:52انبیاء کو بھیجتا رہا
07:53وہ اس عصرہ تو مکمل ہو گیا
07:55رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر
07:57اب کون کرے گا
07:58تو اب اللہ نے مجھے اور آپ کو چنا ہے
08:00بڑے دل کے کانوں سے
08:02اگلے الفاظ قرآن پاک کے سنیے گا
08:04دل کے کانوں سے
08:04سورة الحج کی آخری آیت
08:07آیت نمبر سیونٹی ایٹ
08:08سورة حج کی آخری آیت میں
08:09اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
08:10سیونٹی ایٹ آیت نمبر میں
08:11اللہ تعالیٰ نے تمہیں چن لیا ہے
08:15سبحان اللہ
08:16پہلے اللہ نے سوالا
08:18انبیاء اور رسولوں کو چنا
08:20اپنے پیغام کو پہنچانے کے لئے
08:22نبوت کے سسلہ ختم
08:23اب اللہ نے
08:25اس امت کو منتخب کیا
08:27رسول اکرم علیہ السلام کی امت کو منتخب کیا
08:30پیغمبر والے کام کے لئے
08:31نبیوں والے کام کے لئے
08:33پہنچانے والے کام کے لئے
08:34شہادت کے فریضے کو انجام دینے کے لئے
08:37تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
08:38سورة حج کی آخری آیت آیت
08:39آیت سیونٹی ایٹ میں
08:40ہوا جتباکم اللہ سبحانہ وتعالی نے تمہیں چن لیا
08:43اب اللہ نے مجی اور آپ کو اس امت کو چنا
08:46فریضہ شہادت کو ادا کرنے کے لئے
08:49جس کے لئے آج ابتداء میں
08:51ہم نے آیت بھی آپ کے سامنے تلاوت کی
08:53وَكَذَلِكَ جَعَلْنَاكُمْ أُمَّتَ وَسَطَلِّ تَكُونُ
08:57شُهَدَاءَ عَلَى النَّاسِ وَيَكُونَ رَسُولُ عَلَيْكُمْ شَهِيدًا
09:01اسی طرح ہم نے تمہیں درمیانی امت بنایا
09:03تاکہ تم لوگوں پر شہید یعنی گواہی دینے والے ہو جاؤ
09:06اور رسول اللہ علیہ السلام تم پر شہید یعنی گواہی دینے والے ہو جائیں
09:09شہید گواہی دینے کے معنی میں
09:11ہم پڑھتے ہیں نا کلمہ
09:13اشدو اللہ الہ الا اللہ
09:15میں گواہی دیتا ہوں گے
09:17اللہ کے سوا کوئی الہ کوئی معبود نہیں
09:19گواہی دینے کے معنی میں
09:20اور وہ ہے فریضہ شہادت
09:24تو کیا ہے فریضہ شہادت
09:25اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام کی ختم نبوت کے بعد
09:28اب انسانیت کے سامنے
09:30اللہ کے دین کی گواہی پیش کرنا
09:32یہ میری آپ کی امت
09:34مسلمہ کے افراد ہونے
09:36کے ناتے ذمہ داری ہے
09:38اور نوٹ کیجئے گا
09:40امتی ہے نا
09:41تو امتی اسی وقت کہلائیں گے جب یہ کام کریں گے
09:44امت کو کس طرح کھڑا کیا گیا
09:46ایک اور مقام پر اللہ تعالی نے فرمایا
09:48سورہ علی مران کی آیت تمریک سو دس میں
09:50اللہ تعالی نے اشارت فرمایا
09:52کم تم خیر امت اخرجت لن ناس
09:55تم بہترین امت
09:56تمہیں لوگوں کے لئے برپا کیا گیا
09:58تمہیں لوگوں کے لئے نکالا گیا
09:59تمہیں لوگوں کے لئے کھڑا کیا گیا
10:01تمہیں لوگوں کے خاطر پیدا کیا گیا
10:03کس معنی میں
10:03تأمرون بالمعروف
10:05تم نیکی کا بھلائی کا حکم دوگے
10:06وَتَنْهَوْنَا عَنِ الْمُنْكَرُ
10:08اور تم منکر سے اور بدی سے روکو گے
10:10اس امت کو اتنے بڑے کام کے لئے
10:12کھڑا کیا گیا
10:13یہ کام پہلے حضور کر رہے تھے
10:15صلی اللہ علیہ وسلم
10:16قرآن کریم میں
10:17سورة العراف آیت 157
10:20سورہ عراف آیت 157 میں ذکر آتا ہے
10:22يَأْمُرُهُمْ بِالْمَعْرُوفِ
10:24وَيَنْهَاہُمْ عَنِ الْمُنْكَرُ
10:25اللہ کے نبی آنے اسلام
10:26ہم ان لوگوں کو معروف کا بھلائی
10:27کا نیکی کا حکم دیتے
10:29اور منکر سے بری بات سے روکتے ہیں
10:31آج امت کو کھڑا کیا گیا ہے
10:33ختم نبوت کے بعد
10:34آلِ براند کی آیت عمر 610 پیش کی گئی
10:36کم تم خیر امتن
10:37تم بہترین امت ہو
10:39اخرجت لیمنافس
10:40تمہیں لوگوں کے لئے برپا کیا گیا
10:41ہمارے سارٹ
10:42ڈاکٹر اسراد صاحب فرماتے تھے
10:43رحمت اللہ علیہ
10:44دنیا والے اپنے میں جیئیں گے
10:46تم نے دوسروں کے خاطر بھی جینا ہے
10:48دوسروں کے بھی فکر کرنی ہے
10:49دوسروں کو بھی جہنم سے بچانے کی فکر کرنی ہے
10:52ہاں
10:52رسول اکرم
10:53صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک فرمان
10:56بخاری شریف کی روایت بھی ہے
10:57آپ نے فرمایا
10:58کہ لوگوں تمہارا حال ہے
10:59کہ تم جہنم کی آگ میں گرا چاہتے ہو
11:01اور ہمیں تمہیں پکڑ کر
11:03کھیج کر
11:03بچانے کی روکنے کی کوشش کر رہا ہوں
11:05اللہ اکبر کبیرہ
11:06تو اس ہمدردی کے جذبے کے ساتھ
11:09کہ لوگ جہنم کی آگ کا نوالہ نہ بن جائیں
11:12ہمیں اپنے آپ کو بھی بچانے کی فکر کرنی ہے
11:14جہنم سے دوسروں کے بھی فکر کرنی ہے
11:16اس دل جوئی کے ساتھ
11:18اس لجاجت کے ساتھ
11:19اس ہمدردی کے جذبے کے ساتھ
11:21امتی ہونے کے ناتے
11:23نیکی کا حکم دینا
11:24بدی سے روکنا
11:25اور شہادت کے فریضے کو ادا کرنا
11:27یہ امت مسلمہ کے ذمہ داری
11:29ختم نبوت کے بعد
11:31بہت توجہ رہے
11:32ایک ہے عقیدے کا پہلو
11:33اس کو تو مانے بغیرہ مسلمان نہیں ہو سکتے
11:35ایک اس کا لازمی نتیجہ ہے
11:37اگر اب کوئی رسول نہیں آئیں گے
11:38اور بالکل نہیں آئیں گے
11:40تو رسول والا کام کون کرے گا
11:42میں نے اور آپ نے کرنا ہے
11:43تو یہ کوئی نفلی کام نہیں ہے فقط
11:45بھئی چلو عالم دین کر لیں گے
11:46مزید کے امام صاحب کر لیں گے
11:48دو چار کیوں ٹی وی پر پروگرام چل جائیں گے
11:50کام پورا ہو گیا
11:50نہ نہ میں اور آپ بھی امتی ہیں
11:52میں اور آپ ہم سب امتی ہیں
11:54ہم سب نے اپنی استعداد کے مطابق
11:58اپنی کیپیسٹی کے مطابق
12:00اپنے دائرے کار کے مطابق کام کرنا ہے
12:03اللہ تعالیٰ مجھے آپ کو
12:04ہم سب کو اس کی توفیق عطا فرمائے
12:06اب ایک اور اہم بات
12:07یہ جو شہادت کا فریضہ ہمیں انجام دینا ہے
12:10یہ جو اللہ کے دین کی گواہی پیش کر دی ہیں
12:12یہ تین اعتبارات سے ہے
12:14قول سے بھی ہے
12:16اپنے کردار سے بھی ہے
12:17اور اجتماعی نظام قائم کر کے
12:20دنیا کے سامنے پریزنٹ کرنا پیش کرنا بھی ہے
12:22اب ہم تین باتیں سمجھیں گے انشاءاللہ
12:24فریضہ شہادت کے حوالے سے تین باتیں
12:27پہلی بات اگرہ نکتہ ہے
12:29قولی شہادت
12:30قول سے گواہی دینا
12:31اللہ کے رسول مکرم علیہ السلام نے
12:33قرآن پاک مکمل امت کو منتقل کیا
12:36اپنے ہزاروں ارشادات کے ذریعے
12:38نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:40قرآن پاک کی تشریح ہمارے سامنے رکھی
12:42اور عملاً اس کے
12:44تقاضے کیا ہیں وہ سب حضور نے
12:45وضاحت فرما دی چنانچہ قرآن پاک
12:48میں ذکر ہے چار مرتبہ یہ بات آتی
12:50ہے سورہ جمعہ کی آیت
12:51امبر دو میں بھی ہے وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابِ
12:54اللہ کے رسول مکرم صلی اللہ
12:56علیہ وسلم لوگوں کو
12:58کتاب یعنی احکام کی تعلیم بھی
13:00دیتے ہیں تو اللہ کے نبی علیہ السلام
13:01نے قرآن امت کو پہنچایا اور اپنے
13:03ہزار و ارشادات پہنچائے
13:05اپنے قول سے آپ نے
13:07اللہ کے دین کی گواہی دی
13:08آج یہ کام ہم نے بھی کرنا ہے
13:11اپنے قول سے پہنچانا ہے
13:13یہ کیو ٹی وی اللہ تعالیٰ کے فضل کرم
13:15سے فورم ہمیں اویلیبل ہے
13:17اور ہم تو جب سے شروع ہوا کیو ٹی وی
13:19کا سسلہ تب سے منصلح یہاں پر ہیں
13:20یہ کیو کیا ڈینوٹ کرتا ہے
13:23اس کیو ٹی وی میں
13:24یہ کیو کا جو الفیبٹ ہے
13:27یہ کیا ڈینوٹ کرتا ہے کیا واضح کرتا ہے
13:29تو ہمیں تو شروع صحیح بتائے گی
13:31کیو قرآن کو ڈینوٹ کرتا ہے
13:33اس قرآن کو یہاں سے پروموٹ کرنا
13:35اس قرآن کو پھیلانا
13:36اس قرآن کی نشنوں
13:37اشاعات کا معاملہ
13:38بہت سارے پرگرام سے آل رہے ہیں
13:40الحمدللہ
13:40ہمیں بھی اللہ تعالیٰ سعادت یہاں بھی دے رہا ہے
13:42ماہ رمضان میں دور اعتجمع قرآن
13:44آپ ملاحظہ فرماتے ہیں
13:45سال بھر بھی مختصر ایک تشریح کا سسلہ
13:47صبح کے اوقات میں
13:48کیو ٹی وی پر نشن ہوتا ہے
13:49اس کے علاوہ اور بھی
13:50ہمارے علماء اکرام کے پرگرام سے آپ سنتے
13:52یہ کیا ہے
13:53یہ قول سے گواہی ہے
13:55اللہ کے کلام کو پیش کرنا
13:56اللہ کے نبی علیہ السلام کی تعلیم کو پیش کرنا
13:58اللہ کے نبی علیہ السلام کی صیرت کو پیش کرنا
14:00جیسے کہ ہمارے پرگرام کا ٹائٹل بھی ہے
14:02تو حضور نے قول سے گواہی دی
14:04صلی اللہ علیہ وسلم
14:05ہم نے بھی اپنے قول سے گواہی دینی
14:07ہاں فرق ہوگا
14:08کسی کا علم کم
14:10کسی کا زیادہ ہوگا
14:11کوئی شک نہیں
14:11کسی کے دائرے کار محدود
14:13کسی کا بڑا ہوگا
14:14لیکن میں نے اسی لئے کہا تھا
14:15اپنے علم
14:15اپنی استعداد
14:17اپنی capacity
14:18اپنے دائرے کار کے مطابق
14:20ہر بندہ مومن نے کام کرنا
14:21پتہ ہے
14:22اللہ کے رسول علیہ السلام
14:23نے کتنا اس کو آسان فرمایا
14:24بخاری
14:25یعنی ہر ایک کو شامل کرنے کے لئے
14:27کتنا آسان فرمایا
14:28حضور فرماتے
14:29صلی اللہ علیہ وسلم
14:29بخاری شریف کے حدیث ہے
14:31بلغ عنی ولو آیتا
14:32پہنچا دو میری جانے سے چاہے
14:34ایک ہی آیت ہو
14:35ایک آیت
14:36ایک بات بھی تمہیں معلوم ہے
14:37پہنچا دو
14:38اب ماں باپ
14:39اولاد کو پہنچا سکتے ہیں
14:40کے نہیں
14:40اولاد کو سمجھ آگئے
14:41ماں باپ کو پہنچا دیں
14:42جی جی
14:43ایسے بھی لوگ ہیں
14:44ماشاءاللہ
14:44نوجوانوں کو سمجھ آگئے
14:45دین کی ماں باپ کو
14:47بڑے عدف سے پیش کر
14:48ابباجان
14:48یہ سننے والدہ
14:49یہ سننے
14:49یہ پروگرام دیکھ لیں
14:50یہ قرآن پاک کا
14:51ترجمہ پڑھ لیں
14:52and so on
14:52تو یہ اپنے اپنے
14:54دائرکار کے اتبار سے
14:55ہر ایک نے کرنا ہے
14:55بلغ عنی ولو آیتا
14:57حضور نے فرمایا
14:58علیہ السلام
14:59پہنچا دو میری جانے سے چاہے
15:00ایک آیت
15:01ایک بات بھی تمہیں آتی ہو
15:02تو یہ شہادت کے فریضے
15:04کو انجام دینے کی
15:05تین میں سے پہلی شکل
15:06قول سے
15:07نمبر دو
15:07اگلا ہے عملی شہادت
15:09اللہ کے نبی علیہ السلام نے
15:19تو اللہ کے نبی علیہ السلام کی
15:21حدیث مبارک بخاری شریف میں
15:23آپ نے فرمایا
15:24نماز ایسے ادا کرو
15:27جیسے مجھے نماز ادا کرتے ہوئے
15:29تم دیکھتے ہو
15:30قرآن پاک میں
15:31حج کی فرضیت کا ذکر آتا ہے
15:33سورہ
15:33آل عمران آیت 97 میں
15:36سورہ آل عمران
15:37آیت 97 میں
15:3897 میں ذکر ہے
15:39اللہ تعالیٰ کا حق ہے
15:44لوگوں کے ذمہ
15:45جو اللہ کے گھر تک پہنچنے
15:47کے استطاعات رکھتا ہو
15:48وہ اللہ تعالیٰ کے گھر کا حج کرے
15:50اللہ کے نبی علیہ السلام نے فرمایا
15:51بخاری شریف کی حدیث ہے
15:53خضوعنی مناسقہ کو
15:54مجھ سے اپنے حج کے مناسق کو سیکھ لو
15:56تو اللہ تعالیٰ حکم عطا فرماتا ہے
15:59نبی علیہ السلام اس کی وضاحت فرماتا ہے
16:01اس کی عملا تشریف سامنے رکھتے ہیں
16:03بالفعل پریکٹس کر کے
16:04عمل کر کے ہمارے سامنے رکھتے ہیں
16:05تو اللہ کے نبی علیہ السلام کا عصوة
16:07ابھی تو
16:08ہم بار بار یہ آیت کریمہ
16:09جو ہمارے اس پروگرام میں
16:10آپ دیکھتے بھی ہیں
16:11سرنامے میں لکھی ہوئی بھی ہے
16:13لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ
16:15اُسْوَةٌ حَسَنَا
16:16سورہ عذاب آیت نمبر اکیس
16:18یقینہ تمہارے لئے
16:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی میں
16:21بہترین نمونہ موجود ہے
16:23تو قرآن پاک کی عملا شکل
16:25حضور نے عطا فرمائی
16:26تو دوسرا نکتہ تھا
16:27عملی شہادت
16:28اپنے عمل سے بھی دین حضور نے منتقل کیا
16:31امت کو صلی اللہ علیہ وسلم
16:34اب شہادت کا تیسرا گوش ہے
16:36اور وہ کیا ہے
16:36نفاذ دین کی جد و جہد
16:38اللہ کے نبی علیہ السلام نے
16:40صرف دعوت ہی پیش نہیں کی
16:41صرف تبلیغ نہیں کی
16:43صرف تدریس نہیں کی
16:44صرف تعلیم نہیں دی
16:45صرف وعاد نہیں کیا
16:47صرف نصیت نہیں فرمائے
16:48صرف خطابات ہی نہیں فرمائے
16:50اللہ کے نبی علیہ السلام نے
16:51ایک اجتماعی جد و جہد
16:53برپا فرمائی
16:54صحابہ اکرام رضی اللہ تعالی عنہ
16:57مجمعین کی ایک منظم
16:58جماعت تیار کی
16:59اس جماعت کو
17:01اللہ کے نبی علیہ السلام نے
17:02تربیت اور تذکیع
17:03اور صبر کے مراہی سے گدارا
17:05اور پھر یہ جماعت بدر میں بھی
17:07کھڑی ہوتی ہے
17:08عہد میں بھی اہذاب میں بھی
17:09تب اللہ کا دین غالب ہوتا ہے
17:11اور اللہ تعالی صورت النصر میں فرماتا
17:13ورعیت امنا سید خلون فی دین
17:15اللہ افواجہ
17:16اب تم دیکھو گے
17:17لوگ جو قدر جو
17:18اللہ کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
17:20تو قول سے بھی گوائی
17:21نمبر ایک
17:22اپنے ذاتی کے دعا سے گوائی
17:23نمبر دو
17:24نمبر تین
17:24اللہ کے دین کو قائم کر کے پیش کرنا
17:26تاکہ لوگوں کو لگے
17:27یہ دین قابل عمل ہے
17:29یہ پریکٹیکل ہے
17:30یہ فیزبل ہے
17:31یہ وائبل ہے
17:33یہ ورکیبل ہے
17:34اسے داستانی نہیں ہیں
17:35تو اللہ کے نبی علیہ السلام نے
17:37تئیس ورس کی انقلابی
17:38جد و جہد کو
17:39برپا فرما کر
17:40دین کو غالب کر کے بھی
17:41شہادت پیش کی ہے
17:43تو آج ہم نے بھی
17:45اپنے عمل سے شہادت پیش کرنی
17:46دوسری بات عمل کی تھی نا
17:48قول کی بات تو ہم نے کر لی
17:49عمل کی بات
17:50نماز کا وقت آئے
17:51چار لوگ بیٹھے ہوں
17:52ادان کی آواز آ جائے
17:54ایک اٹھ کر چلا گیا
17:55باقی تین بیٹھے رہے
17:56کوئی کچھ نہیں کہہ رہا
17:57تینوں میں سے
17:58بلکہ چاروں میں سے
17:59جانے والے نے کیا گوائی دی
18:00نماز اہم ہے
18:02تین بیٹھے رہے
18:03انہوں نے کیا گوائی دی
18:04جو بھی کچھ کر رہے ہیں
18:06گپے مار رہے ہیں
18:07تاش کھیل لیں
18:08سمارٹ فون پہ لگے میں
18:09کرکڑ میں لگے میں
18:10اور گپے مار رہے ہیں
18:11فضولیات میں لگے میں
18:12یہ امپورٹنٹ ہے
18:13انہا لیلہ و انہا لیہ راجعہ
18:15یہ کردار کی گوائی ہے بھائی
18:17ہاں
18:18گھر پہ نوک ہوتا ہے
18:19کوئی دروازہ دستک دیتا ہے
18:20باپ بیٹے سے کہتے
18:21بیٹا کہہ دو
18:21اببہ گھر پہ نہیں
18:22یہ کیا گوائی ہے
18:23جھوٹی گوائی
18:25جھوٹ بلوار ہے
18:26اپنے بچے سے
18:26استغفراللہ
18:28تو ہم نے بھی
18:29عمل سے گوائی دینی
18:29یہ دوسری بات تھی
18:31تیسری بات
18:31ابھی میں نے آپ کے سامنے رکھی
18:32اللہ کے رسول علیہ السلام
18:34نے دین کو
18:34غالب کر کے پیش کیا
18:36دین کو نافس کر کے پیش کیا
18:39یہ دین ہے
18:40اللہ کا یہ قابل عمل ہے
18:41یہ ورکبل ہے
18:41وائبل ہے
18:42فیزبل ہے
18:43پریکٹیکل ہے
18:44قابل عمل ہے
18:45آج
18:47ہم کیا رونا رویں
18:49اے خاصا اے خاصان
18:51رسول وقت دعا ہے
18:52امت پہ تیری آکے
18:53عجب وقت پڑا ہے
18:54وہ دین جو بڑی شان سے
18:56نکلاتا وطن سے
18:57پردیس میں آج غریب الغربہ ہے
18:58کدھر اللہ کا دین
19:00غالب ہے کہیں
19:00nowhere in the world
19:02کوئی خطہ ملک دکھا نہیں سکتے
19:05یہ ہے اسلام کی تصویر
19:06دکھا سکتے ہیں
19:07یہ بھی ہمارے ذمہ ہیں
19:09برنا دین کو لوگ کیا مانیں گے
19:11بھئی پریکٹیکل ہے تو
19:12تم نے خود نافذ کیا
19:13ہم کافروں کو
19:14غیروں کو دعوت دے
19:14وہ کہیں گے
19:15تم نے عمل کیا
19:16بتاؤ کہاں ہے
19:16تمہارے نافذ دین
19:17کدھر نافذ ہے
19:18اللہ کا کلام
19:19اور اللہ کے رسول کی سنت
19:20صلی اللہ علیہ وسلم
19:21تو وقت فرصت ہے کہاں
19:23کام ابھی باقی ہے
19:24نور توحید کا اتمام
19:26ابھی باقی ہے
19:27اور ذمہ داری ہماری ہے
19:28یہ تین اعتبارات سے
19:30گواہی قول سے بھی
19:31اور اپنے ذاتی کدار
19:32اور عمل سے بھی
19:33اور ایک اجتماعی
19:34جد و جہد برپا کر کے
19:35اللہ کے دین کو
19:36قائم کر کے
19:36دنیا کے سامنے
19:37پریزنٹ کرنا
19:38یہ ختم نبوت کی
19:39عقیدے کے نتیجے میں
19:41فریضہ شہادت
19:43کو ادا کرنا
19:44یہ آج
19:44امت مسلمہ کے کاندوں پر ہے
19:46آخری دو باتیں
19:47آپ کے سامنے رکھتے ہیں
19:48آج کا سبق
19:49آج کا سبق کیا ہے
19:50میں نے اشعار بھی
19:50آپ کے سامنے رکھ دیئے
19:51ذمہ داری ہماری ہے
19:53اپنے قول سے بھی
19:54اپنے کردار سے بھی
19:55اور اجتماعی
19:56جد و جہد برپا کر کے
19:57دین کی گوائی
19:57ہم نے پیش کرنی ہے
19:58اللہ ہم اس کی
19:59توفیق اطاف فرمائے
20:00پریگرام کے آخر میں
20:01حدیث مبارک
20:02آپ کے سامنے رکھیں گے
20:03آج کی حدیث مبارک
20:04اللہ کے پیغمبر
20:05صلی اللہ علیہ وسلم
20:06رشاعت فرمایا ہے
20:07صحیح مسلم شریف کے روایت ہے
20:09آپ نے فرمایا
20:10حجت الودا کا موقع
20:12فَلْيُبَلِغِ الشَّاعِدُ الْغَائِبُ
20:14تم میں سے جو موجود ہیں
20:15وہ دین کو
20:16ان لوگوں تک پہنچا دیں
20:17جو یہاں موجود نہیں
20:18آج تم تک پہنچ گیا
20:20سوالاک انبیاء کے بعد
20:22سوالاک صحابے اکرام
20:23اب کھڑے ہیں
20:24انبیاء کی جماعت تو چلی گئی
20:25حضور آخری رسول ہے
20:27حضور کے سامنے
20:28قبو بیش سوالاک صحابے اکرام
20:30حضور نے فرمایا
20:31تم میں سے جو یہاں موجود
20:32ان لوگوں تک پہنچا دیں
20:33جو یہاں موجود نہیں
20:34وہاں سے ہوتے ہوتے
20:36آج دین ہمارے اور آپ کے پاس ہے
20:38اب حمادی ذمہ داری
20:39کی جن تک نہیں پہنچا
20:40ان تک ہم نے
20:41شہادت کے فریضے کو انجام دے کر
20:43دین پیش کرنا ہے
20:44دین کی گواہی پیش کرنی ہے
20:45قول سے بھی کردار سے بھی
20:47اور اشتماعی
20:47جد و جہود کے ذریعے بھی
20:49اللہ تعالی ہمیں عمل کی
20:50توفیق عطا فرمائے
20:51ناظرین کرام
20:52اسی کسی پر پرگرام کا
20:52مکمل ہوا
20:54انشاءاللہ اگلے نشیس میں
20:55پھر آپ سے ملاقات ہوگی
20:56تب تک کے لئے اجازت
20:57و آخر دعوانہ
20:58ان الحمدللہ رب العالمین
21:00والسلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ

Recommended