Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran Ba-Mutalliq Shaheedan e Karbala

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Is program main Karbala ke azeem shaheedon ke paigham, sabr, qurbani aur haq ko Quran ki roshni mein bayan kiya gaya hai. Ek roohani aur ilm se bharpur Islami program.

🎙️ Speaker: Mufti Khurram Iqbal Rehmani

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #Darsequran

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:28Alhamdulillah
00:30نظریاتی تعلق مضبوط کرنے کی
00:31بار بار دعوت دے رہا ہے
00:34محبت اسی وقت کامل ہوگی
00:36جب ان کی نقش قدم پر
00:37چلا جائے گا ان کی تعلیمات پر
00:39عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی
00:41اور اسی نظریے کو زندہ رکھنے کی کوشش کی جائے گی
00:44قرآن مجید فرقان حمید
00:46کی کئی آیات بجینات
00:47جو اللہ سبحانہ وتعالی نے
00:49ایمان لانے والے اور پھر ایمان
00:52کیلئے کوششیں کرنے والے یعنی
00:53جہاد کرنے والوں کی شان کے اندر
00:55بیان فرمائی ہیں
00:56ہر زمانے میں مسلمان دین اسلام کی
00:59تبلیغ بھی کرتے رہے
01:01اور دین اسلام کا دفاع بھی کرتے رہے
01:04جب ہی آج تقریبا
01:05ساڑھے چودہ سو سال سے زیادہ کا
01:07عرصہ تقریبا ہونے کو ہے
01:08آج بھی الحمدللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:12کا لائے ہوا یہ دین
01:14اور یہ گلشن اسلام اسی طرح
01:15مہک رہا ہے اسی طرح اپنی خوشبویں
01:17بھی کہہ رہا ہے اور آئے دن
01:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
01:21کلمہ پڑھنے والوں کی تعداد میں
01:23اضافہ ہی ہو رہا ہے
01:25لیکن آج بھی اور ہر زمانے میں
01:27تقاضی یہی ہے
01:28کہ جہاں ہم نے زبان سے اقرار کیا ہے
01:32لا الہ الا اللہ محمد الرسول اللہ
01:34صلی اللہ علیہ وسلم
01:36وہیں اس دعوے ایمان پر ہم نے
01:38اپنے کردار کی ذریعے
01:40اپنے اخلاق کی ذریعے
01:42اپنی سیرت کی ذریعے
01:43ثابت بھی کرنا ہے کہ الحمدللہ
01:44ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
01:47کے سچے امتی ہیں
01:48اور یہی شہیدانی کرولا کی
01:51شہادت سے اور ان کی اخلاق
01:52و کردار سے ہمیں روشنی و تعلیمات
01:54ملتی ہیں
01:55آج جو آیت مبارکہ
01:56ہمارے درس کا حصہ ہے
01:58وہ سورہ احزاب کی آیت نمبر چھے ہے
02:01قرآن مجید فرقان حمید کی
02:03ہر ہی آیت تقریباً وڑی مشہور و معروف ہے
02:05لیکن یہ آیت مبارکہ
02:07بالخصوص جس میں اللہ نے
02:09بتایا ہے کہ مومنوں کی جانوں پر
02:12مومنوں سے زیادہ حق
02:14اگر کسی کا ہے تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے
02:18تصرف میں
02:19ولایت میں
02:20اطاعت و فرما برداری کے جذبوں میں
02:23محبت میں
02:24ہر کیفیت میں ہم پر
02:25ہم سے زیادہ حق اگر کسی کا ہے
02:27تو ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا
02:32اور پھر پیارے آقا کی جو ازواج ہیں
02:33ان کی عزت
02:34تکرین اور احترام
02:36اور مسلمانوں کیلئے
02:37جو ان کے اندر جو جذبہ ایمانی ہونا چاہیے
02:40عقیدت کا
02:44سماعت کریں انشاءاللہ پھر مختصر
02:46ترجمہ اور اس کی تفسیر
02:48اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
02:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
03:00النبی اولا بالمؤمنین
03:04من انفسیهم
03:06و ازواجه
03:09امہاتهم
03:10و اولو الارحام
03:13بعضهم اولا ببعض
03:16فی کتاب اللہ من المؤمنین
03:19والمہاجرین
03:21اللہ ان تفعلوا
03:24الہ اولیائکم
03:28معروفا
03:29کان ذالک
03:32فی الکتاب مستورا
03:34صدق اللہ
03:36العظیم
03:39ترجمہ
03:40نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:43ایمان والوں کی جانوں سے بھی زیادہ ان کے مالک ہیں
03:48اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ان اہل ایمان کی مائیں ہیں
03:54اور اللہ کی کتاب میں رشتے دار دوسرے مؤمنوں اور مہاجروں کی بنسبت ایک دوسرے سے زیادہ قریب ہیں
04:02مگر یہ کہ تم اپنے دوستوں کے ساتھ کوئی نیکی کرو
04:08یہ اللہ کی کتاب میں لکھا ہوا ہے
04:11سب سے پہلی چیز جو آیت مبارکہ میں اہل ایمان کو بتائی جا رہی ہے
04:16وہ یہ کہ ہم آپس میں بھی دیکھتے ہیں
04:20کہ ایک باپ اپنی اولاد پر حق جاتا ہے
04:23اور کہتے ہیں کہ بھئی
04:25چونکہ تم میری اولاد ہو
04:27اس لیے تمہارے فیصلے کرنے کا اختیار کسے ہے
04:30مجھے ہے
04:31تمہارے اچھے اور بری کی تمیز مجھے زیادہ بدا ہے
04:34تمہیں کیا بدا
04:34میں تمہارا باپ ہوں
04:35تمہارے فیصلے میں کروں گا
04:37پھر جب وہ کمانے لگ جاتا ہے
04:40تو کہتے ہیں تمہاری کمائی پر سب سے پہلا حق میرا ہے
04:42چونکہ میں نے تمہیں پال پوسٹ کر بڑا کیا ہے
04:45تمہیں پڑھایا لکھا ہے
04:46سارے خرچے تو میں نے کیا ہے
04:47تو باپ اپنی اولاد پر کیا کرتا ہے
04:50اسے حق جتانا پڑتا ہے
04:51کہ بھئی تم میری اولاد ہو
04:53تم پر سب سے زیادہ حق میرا ہے
04:55فیصلے کرنے کے معاملات کے اندر بھی
04:57اور تم سے کوئی نفع کر اٹھانا ہو
04:59اس کے اندر بھی
05:00اور تیسرا میں اگر تمہیں کوئی حکم دوں
05:02تو میری بات کو تم نے کیا کرنا ہے
05:04ماننا ہے
05:04چونکہ میرا حق ہے تمہارے اوپر
05:06تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ قرآن مجید
05:09فرقان حمین میں بتا رہا ہے
05:10کہ یہ تو نسبی حق ہے
05:11یعنی باپ کی تقریم
05:13باپ کا احترام
05:14باپ کی بات ماننا
05:15یہ اولاد پر لازم ہے
05:17اللہ نے قرآن میں بار بار فرمایا ہے
05:19لیکن حقیقی تصرف
05:21اہل ایمان پر
05:22اگر کسی اس شخصیت کو حاصل ہے
05:25تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:27کی زیادہ گرامی کو حاصل ہے
05:29یعنی ہم پر سب سے پہلا حق
05:31اگر کسی کا ہے
05:33تو کس کا ہے
05:33ہمارے پیارے آقا حضرت محمد مصطفیٰ
05:36صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:37چونکہ ہمیں ایمان ملا
05:39تو رسول اللہ کی برکت سے ملا ہے
05:41ہم تک دین پہنچانے والے
05:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:45ہم تک قرآن پہنچانے والے
05:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:50اللہ کی حکامات ہم تک پہنچانے والے
05:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:54اللہ کی بندگی کا سلیقہ سکھانے والے
05:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:59اللہ کی ناراضگی سے بچنے کا طریقہ سکھانے والے
06:03رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:05اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے قرب کے حصول کے راستے کا بتانے والے
06:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:11جنت کے راستے پر چلانے والے
06:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
06:14یہ سارے کے سارے احسانات
06:16ہم پر اگر کسی نے کیے ہیں
06:17تو پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے کیے ہیں
06:21اس لئے اللہ نے فرما
06:22لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
06:25اِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولَا
06:27کہ اللہ نے جہان بھر کی نعمتیں
06:29ہمیں عطا فرمائی
06:30لیکن کسی نعمت پر احسان
06:39کہ تحقیق اللہ نے
06:40اہلِ ایمان پر احسان فرمایا ہے
06:43انہیں اپنا حبیب
06:45محمدِ مصطفیٰ عطا فرمایا ہے
06:46صلی اللہ علیہ وسلم
06:48تو ساری کی ساری نعمتیں جو ہمیں ملی ہیں
06:50پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی
06:51برکت سے ملی ہیں آپ کے ذریعے سے ملی ہیں
06:54اس لئے ہم پر سب سے زیادہ
06:57حق کس کا ہے
06:57رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا
07:00اب اگر ہم دیکھیں
07:01کہ جانوں کے مالک
07:03ہمارے پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
07:05تو اسے میں نے پہلے ارز کی
07:06کہ جب کوئی فیصلے کی بات آتی ہے
07:08تو باپ کیا کہتا ہے
07:10کہ چونکہ تم میری اولاد ہو
07:11تو حق اس کو حاصل ہے
07:12مجھے حاصل فیصلہ کرنے کا
07:14اسی طرح اہلِ ایمان کے مالک
07:16رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:18تو اہلِ ایمان کی تمام تر معاملات میں
07:21فیصلہ کرنے کا حق اس کو حاصل ہے
07:23رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:26اور اہلِ ایمان پر لازم ہیں
07:28کہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
07:30کے فیصلے کو مانیں اور تسلیم کریں
07:32جو رسول اللہ کے فیصلے کو
07:34تسلیم نہیں کرے گا
07:35اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
07:37کہ وہ اللہ اس کے رسول کی بارگاہ میں مقبول
07:39نہیں ہو سکتا
07:41اس کے پاس اختیار ہی نہیں ہے
07:42کہ اپنی رائے اختیار کریں
07:43قرآن مجید میں اللہ پاک نے فرمایا
07:45وَمَا كَانَ لِمُؤْمِنِيُونَ وَلَا مُؤْمِنَتٍ
07:49اِذَا قَدَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ عَمَرًا
07:52اَنْ يَكُونَ لَهُمُ الْخِيَرَةُ مِنْ عَمْرِينَ
07:54کہا کہ جب اللہ اس کا رسول کوئی فیصلہ کر دیں
07:57تو پھر مومن مرد اور عورت کے پاس
07:59کوئی اختیار باقی نہیں رہتا
08:01کہ اپنی مرضی چنائیں
08:02بلکہ جو اللہ اس کے رسول نے حکم دے دیا
08:04جو فیصلہ کر دیا
08:05وہ مِنُعَ النَّافِذُ ہوگا
08:07اس پر عمل کرنا ہوگا
08:09اسی طرح اطاعت کی بات آتی ہے
08:12فرما برداری کی بات آتی ہے
08:14تو اگر مجھے کوئی شخص
08:16کسی کام کرنے کا حکم دے
08:18تو میں دیکھتا ہوں جی میرا بھلا ہے
08:20تو میں کام کروں گا
08:21اگر میرا بھلا نہیں ہے
08:22تو میں وہ کام نہیں کروں گا
08:24لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:26چونکہ ہماری جانوں کے
08:28ہم سے زیادہ مالک ہیں
08:29تو آپ کی اطاعت میں ہمیں اختیار نہیں دیا گیا
08:32کہ چاہے تو اطاعت کرو
08:33چاہے تو نہ کرو
08:34بلکہ اللہ پاک نے فرمایا
08:36اطیع اللہ و اطیع الرسول
08:38اللہ کی اطاعت کرو
08:39اللہ کی رسول کی اطاعت کرو
08:41اور دوسری جگہ تو
08:43اللہ پاک نے واضح طور پر فرمایا
08:44من يطع الرسول فقد اطاع اللہ
08:47کہ اللہ کی اطاعت تو وہی کرتا ہے
08:50جو رسول اللہ کی اطاعت کرتا ہے
08:52تو رسول اللہ کی اطاعت کو
08:53اللہ نے اپنی اطاعت قرار دیا ہے
08:55رسول اللہ سے بیعت کو
08:56اللہ نے اپنی بیعت قرار دیا ہے
08:58تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت میں بھی کوئی اختیار حاصل نہیں ہے
09:02اسی طرح ولایت کا اختیار
09:04یعنی تصرف
09:05ہمیں کوئی سی کام کا حکم دینے کے حاصل
09:07ہم پر حکومت کرنے کا بھی اختیار کس کو حاصل ہے
09:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:12کو اللہ نے حاکم بھی بنا کر بھیجا ہے ہمارے لئے
09:15کہ جو دین اسلام ہے
09:17اس کا جو نفاذ ہے اس دنیا کے اندر
09:19رسول اللہ نے کر کر دکھایا
09:21مدینہ منورہ کو پہلی اسلامی ریاست سرکار نے بنایا
09:24اس اسلامی ریاست کے
09:25سب سے پہلے سربراہ کون ہے
09:27رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:28تو کسی اور کوئی اختیار حاصل نہیں تھا
09:30کہ وہ کہے جی حضور میں جو زیادہ جانتا ہوں
09:33اور میں زیادہ پرانا ہوں
09:35مدینہ کے معاملات کو میں زیادہ دیکھتا ہوں
09:37تو میں حاکم بن جا تو فرما نہیں
09:39اگر کسی کوئی اختیار حاصل ہے
09:41تو فقط رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:44کو یہ اختیار حاصل ہے
09:45تو فرما کہ مومنوں کی جانوں کے
09:47مالک رسول اللہ
09:50صلی اللہ علیہ وسلم ہے
09:51اس لئے ہر معاملے میں اہلِ ایمان
09:53کو کیا کرنا چاہئے
09:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنی چاہئے
09:57آپ کا حکم ماننا چاہئے
09:59جو آپ نے فیصلہ کر دی
10:00اس ویسے سے کبھی رو گردانی نہیں کرنی چاہئے
10:03چونکہ سرکار ہمارے جانوں سے زیادہ
10:05ہمارے مالک ہیں
10:06اور دوسری درشاد فرمائی
10:10یہ ازواجِ متحرات
10:12یہ وہ خواتین
10:14مبارک خواتین جو رسول اللہ کی نکاح میں آئیں
10:16اب وہ خور رسول اللہ کی حیات میں
10:20ویسال کر چکی ہوں
10:21یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:23کے ظاہری پردے کے بعد
10:25انہوں نے ویسال کیا ہو
10:26جو رسول اللہ کی نکاح میں آگئیں
10:28اللہ نے فرما
10:29وہ تمام کی تمام ازواجِ رسول
10:32اہلِ ایمان کی مائیں ہیں
10:35یعنی ان کی عزت کیسے کرنی ہے
10:37جیسے ماں کی عزت کی جاتی ہے
10:39احترام کیسے کرنا
10:40جیسے ماں کا احترام کیا جاتا ہے
10:42اب اس کے اندر
10:44جو بالخصوص
10:45ازواجِ متحرات کو
10:46ماںوں کا درجہ دیا گیا نا
10:48یہ ایمان پر بڑا خاص فضل ہے
10:50اور اس فضل کو میں ایسے دیکھ سکتے ہیں
10:52کہ علم کا وہ حصہ
10:53جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:56کی خانگی زندگی سے متعلق تھا
10:58وہ تو ازواجِ متحرات بیان کریں گی
11:01گھر کے واقعات
11:03پیارے آقا کے وہ طریقہ
11:07اور پیار کا اور احترام کا
11:08اور جو تعلیمات ان کو عطا فرمائیں
11:10وہ تمام صحابہ کے سامنے نہیں تھی
11:12امت تک وہ بات اگر پہنچے گی
11:14تو کس کے ذریعے پہنچے گی
11:16ازواجِ متحرات کے ذریعے
11:18اب اگر ازواجِ متحرات کا یہ تعلق
11:20اہلِ ایمان کے ساتھ نہ ہوتا
11:22تو بیچ میں ایک جھجک تھی
11:23کہ وہ سیکھیں صحابہ سیکھیں گے
11:26تو کیسے سیکھیں گے
11:26لیکن اب تمام صحابہِ کرام پر
11:29یہ بات واضح ہو گئی
11:30کہ ازواجِ متحرات تمہاری ماں ہیں
11:32تو جس طرح اپنی ماں کے پاس جاتے ہو
11:34سیکھنے کے لئے
11:35بات سیکھنے کے لئے
11:37معلوم کرنے کے لئے
11:38تو یہ تمہاری ماں کی مقام پر
11:39ماں کی حیثیت میں ہیں
11:40اس تین سے دین سیکھنے کے لئے جا سکتے ہیں
11:43یہی وجہ ہے کہ
11:44بڑے بڑے صحابہِ کرام
11:45جو بڑے عجلہ قابل صحابہِ کرام ہیں
11:48وہ بھی
11:48رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:50کی کوئی حدیث سیکھ نہیں ہوتی تھی
11:52تو ام المؤمنین
11:53سید عائشہ صدیقہ
11:54رضی اللہ تعالیٰ کے پاس
11:56آیا کرتے تھے
11:57ایک بڑا حصہ
11:58احادیث کا
11:59ام المؤمنین نے پہنچایا
12:00امت تک
12:01بڑی حکمت کی باتیں پہنچائیں
12:03تو یہ جو
12:03وسیلہ بنا
12:05امت تک یہ باتیں پہنچنے کا
12:06تو یہ حکم بنا
12:07کہ جب تمام اہل ایمان
12:08یعنی سیدنا عمرے فاروق بھی کہہ رہے ہیں
12:10کہ یہ میری ماں ہیں
12:12سیدنا عثمانِ غنی بھی کہہ رہے ہیں
12:13کہ یہ میری ماں ہیں
12:14سیدنا عالی فرمانے
12:15کہ یہ میری ماں ہیں
12:17سیدنا عبو حریرہ فرمانے
12:18کہ یہ میری ماں ہیں
12:19تو بڑے بڑے صحابہ کیا کہہ رہے ہیں
12:20بھئی یہ ہماری ماں ہیں
12:21اس لیے وہ علم دین حاصل کرنے کے لیے
12:23ایک بڑا واسطہ اور وسیلہ بنا
12:25تاکہ پوری امت تک
12:26وہ جو احادیث ہیں
12:27وہ جو حکامات ہیں
12:28جو ازواج متحرات کے پاس ہیں
12:30وہ بڑی خوش اسلوبی کے ساتھ
12:31پہنچ سکیں
12:32اس میں کچھ استثناء ہے
12:34تھوڑا سا
12:35جیسے
12:36عام جو خواتین ہیں
12:38وہ جب کسی کے نکاح میں ہوتی ہیں
12:40ان کے شہر اگر انتقال کر جائیں
12:42تو ان کا نکاح ختم ہو جاتا ہے
12:44پھر وہ عدد گزارنے کا عباد
12:45کسی اور سے نکاح کر سکتی ہیں
12:47لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:49کی جو ازواج ہیں
12:50وہ حضور کے ظاہری وسائل کے بعد
12:53بھی کسی سے نکاح
12:54نہیں کر سکتی
12:56وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:58کی ازواج ہی شمار ہوں گی
13:02تو یہ امت میں سے کوئی شخص
13:04انہیں نکاح کا پیغانگ نہیں دے سکتا
13:06اچھا پھر ایک استثناء یہ ہے
13:08کہ کسی شخص کی والدہ جہاں
13:10کسی شخص کا انتقال ہو جائے
13:12اور والدہ جہاں
13:14اس کے وارثین میں اگر ہیں
13:16تو والدہ کا حصہ بنتے ہیں ترقے میں
13:18لیکن یہاں پر
13:19امہات المؤمنین
13:20مومنوں کی ماں ضرور ہیں
13:22لیکن اس مرہوم مسلمان کی ترقے میں
13:24امہات المؤمنین کا حصہ نہیں بنے گا
13:27پھر یہ اشارت سرم ہے
13:29جو رشتہ دار ہیں
13:30جو اللہ نے خونی رشتہ میں عطا کیے ہیں
13:33وہ ان کی بڑی اہمیت تھے
13:35اسلام کے اندر
13:36اچھا ابتداء اسلام میں کیا تھا
13:37جب رسول اللہ حجرت پر کی تشریف لے کر آئے تھے
13:40تو پیارے آقا نے
13:41انصار اور مہاجرین میں مواخات کا رشتہ قائم کیا تھا
13:44بھائی بھائی بنا دیا تھا
13:45اور ایسے بھائی بھائی تھے
13:46کہ ایک دوسرے کی وراثت کے اندر بھی حصہ ان کو ملتا تھا
13:49رشتہ داروں کو نہیں ملتا تھا
13:51لیکن مواخات والوں کو حصہ ملا کرتا تھا
13:53تو یہاں پر فرمایا
13:54کہ کیا بھی یہ مواخات والوں کو
13:56وراثت میں حصہ نہیں ملے گا
13:58بلکہ رشتہ داروں کو حصہ دیا جائے گا
14:04تو رشتہ داروں کا حق زیادہ ہے
14:07مہاجرین اور انصار کا حق بعد میں ہے
14:09اب یہاں منع تو فرما دیا
14:10کہ مراس میں ترقے میں حصہ کس کو ملے گا
14:13رشتہ داروں کو
14:14لیکن جس کا حصہ نہیں ہے
14:16اس کو مطلقا محروم کرنے کا حکم نہیں دیا
14:18بلکہ فرما
14:22جن کو ہم نے منع کر دیا ہے
14:24اگر ان کو بھی کچھ نہ کچھ
14:26محبت میں بھائی چارے میں دوستی میں
14:28کچھ نہ کچھ اگر تم مال دے دیتے ہو
14:30تو یہ بھی معروف ہے
14:31یہ بھی نیکی کی بات ہے
14:32اور اللہ کی بارگاہ میں مقبول
14:34اور اس پر تمہیں عجر دیا جائے گا
14:36اور یہ جو احکامات ہیں
14:37یہ کوئی نئی چیزیں نہیں ہیں
14:38بلکہ فرما
14:42یہ احکامات
14:43لوہ محفوظ کے اندر بھی
14:44اسی انداز میں لکھے ہوئے ہیں
14:46کہ رسول اللہ مومنوں کی جانوں کے
14:48زیادہ قریب اور ان کے مالک ہیں
14:50رسول اللہ کی ازواج
14:51تمام اہل ایمان کی
14:53مائے ہیں
14:54اور جو رشتے دار ہیں
14:55انہیں ترقے میں سے
14:56حصہ دیا جائے گا
14:57اور جن کا حصہ نہیں بنتا
14:58اگر انہیں بھی کچھ نہ کچھ
14:59دے دیا جائے
15:00تو اللہ اس پر بھی نیکی اور
15:01عجر عطا فرمائے گا
15:02تو یہ آج کا ہمارا درس قرآن
15:04کا سلسلہ تھا
15:05جس میں ہم نے رسول اللہ
15:06صلی اللہ علیہ وسلم
15:07اور آپ کی ازواج متاہرات
15:08جو کہ سرکار کی
15:09اہلِ بیت کے اندر شامل ہیں
15:11ان کی عزت تقریم
15:12اور اکرام
15:13اہلِ ایمان پر کتنی لازم ہیں
15:14اس کی متعلق
15:15ہم نے آج کا درس شامل کیا ہے
15:17اب جو ہمارے ساتھ
15:18اسٹوڈیو کے اندر موجود ہیں
15:19انشاءاللہ
15:19اس درس کے حوالے سے
15:20ہم ان کے اس حوالات کو شامل کرتے ہیں
15:21السلام علیکم ورحمت اللہ
15:23علیکم السلام ورحمت
15:24مفتی صاحب جیسے کہ
15:25اس آیت میں
15:26ہم نے حسن سلوک کے بارے میں پڑھا
15:28تو خونی رشتہ داروں کے ساتھ
15:30حسن سلوک کیسے کیا جائے
15:32اس کے بارے میں شاہد فرما دیجئے
15:33ماشاءاللہ
15:34بہت خوبصورت سوال ہے
15:36اور عصرِ حاضر
15:37سے بڑا ریلیٹڈ سوال ہے
15:39آپ یوں دیکھیں
15:41کہ اللہ سبحانہ وطارہ نے
15:42جو ہمیں دین عطا فرمایا
15:43یہ کامل دین ہے
15:45ایک مکمل دین ہے
15:46اور اس پر صرف یہ نہیں فرمایا
15:47کہ بس اللہ کی عبادت کرتے رو
15:49باقی سب کو چھوڑ دو
15:49فرمایا نہیں
15:50اللہ کا بھی حق ہے
15:53تمہارے اپنی ذات کا بھی تم پر حق ہے
15:55جو رشتہ دار ہیں
15:56ان کا بھی حق ہے
15:57ماں باپ کا بھی حق ہے
15:58بیوی کا بھی حق ہے
15:59یعنی یہ واحد دین ہے
16:01جو کہتا ہے
16:01کہ تم اپنے حقوق ادا کرو
16:03اللہ تم سے ویسی راضی ہو جائے گا
16:04اور جب حقوق العباد
16:07ہم ادا کر رہے ہوتے ہیں
16:08تو اللہ سبحانہ وطاللہ
16:09اس پر بھی ہمیں عجل عطا فرما رہا ہوتا ہے
16:11تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
16:12صیرت و بارکہ میں
16:13ہم یہ دیکھتے ہیں
16:14کہ باقاعدہ حسن سلوک کے
16:15مظاہر نظر آتے ہیں
16:16اسی طرح اہل بیت نبوت
16:18کہ ہم معاملات کو دیکھتے ہیں
16:19حسن سلوک کے مظاہر نظر آتے ہیں
16:20رشتے نبھاتے بھی نظر آتے ہیں
16:22یہاں تک کہ سرکار نے فرمایا
16:23کہ اللہ نے رشتے جوڑنے کا حکم دیا ہے
16:25جو رشتہ توڑے گا
16:26رشتے کاٹے گا
16:27وہ جنت میں داخل نہیں ہوگا
16:30پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
16:31نے جو طریقہ ہمیں عطا فرمایا
16:33جو قرآن کی تعلیمات سے میں پتا چلتا ہے
16:35کہ بھئی
16:35اگر کوئی ضرورت نند ہے رشتے داروں میں
16:37تو ہم کسی غیر کو دیں گے
16:39تو اس پر ایک عجر ملے گا
16:40اور رشتے دار کو دیں گے
16:41تو دبل عجر ملے گا
16:42ایک دینے کا عجر
16:43دوسرا رشتہ نبھانے کا عجر ملے گا
16:45تو بار بار ہمیں حکم دیئے
16:47کہ آتی ذل قربہ
16:48جو قریبی رشتہ دار ہیں
16:49پہلے ان کا حق ہے
16:50کھانے میں
16:52خرچ کرنے میں
16:53مال دینے میں
16:54مشورہ دینے میں
16:56خیر خواہی کرنے میں
16:57سب سے پہلے حق رشتہ داروں کا ہے
16:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
17:01علیکم السلام
17:02مفتی صاحب میرا آپ سے یہ سوال ہے
17:04کہ ازواج متحرات سے
17:07جو تعلیم سیکھتے تھے
17:09صحابہ اکرام علیہ مردوان
17:11اس کا طریقہ کار کیا تھا
17:13کیا پردے کی حالت میں
17:14ازواج متحرات سے تعلیم سیکھتے تھے
17:17یا کوئی اور معاملات
17:18بہت خوبصورت سوال
17:20بہت ہی خوبصورت سوال ہے
17:21اور یہ بالخصوص
17:22ان لوگوں کے لیے
17:23جواب ہے
17:24کہ جو سمجھتے ہیں
17:25کہ اسلام
17:26افادہ اور استفادے سے منع کرتا ہے
17:28اور خواتین کی تعلیم سے
17:30اسلام منع کرتا
17:31انہیں دیکھنا چاہیے
17:32کہ اسلام نے
17:33ایسی تعلیم سے منع نہیں کیا
17:35بلکہ اس کے آداب سیکھائیں
17:36اس کا آداب کیا ہے
17:38اس کا طریقہ کیا ہے
17:39فرمایا کہ
17:40ازواج متحرات سے بھی
17:41اگر تم نے کچھ سیکھنا ہے
17:42تو فرمایا
17:43پردے کے پیچھے سے
17:45وہ ازواج متحرات
17:46پردے کے اندر رہ کر
17:47جو ہے وہ دین کی تعلیم
17:48صحابہ کرام کو
17:50سکھا رہی ہیں
17:51ایک تو پہلے ہی ان کی دل میں
17:52عقیدت آگئی
17:53صحابہ کرام کے دل میں
17:54کہ یہ کیا ہیں
17:54ہماری ماں ہیں
17:55تو احترام خود با خود
17:57سینے کے اندر پیدا ہوگی
17:58ہماری ماں ہیں
17:58اور دوسرا اللہ بھاگ نے فرمایا
18:05جب ان سے کچھ پوچھنا ہے
18:07تو ہجاب کے پیچھے سے پوچھو
18:08تو امہات المؤمنین
18:10ہجاب کی پیچھے ہیں
18:11ہجاب کے دوسری جانب
18:12صحابہ کرام ہیں
18:13اور وہ اپنی
18:14ماں کے پاس آ رہے ہیں
18:16کہ بھی آپ ہماری والدہ ہیں
18:17اہل ایمان کی ماں ہیں
18:18اور آپ بتائیے
18:19کہ اس میں رسول اللہ کا
18:20طریقہ کار کیا تھا
18:21رسول اللہ کا فرمان کیا تھا
18:22اور وہ پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:24کی زوجہ مبارکہ
18:25صحابہ کرام کو
18:25رسول اللہ کی حدیث
18:26سنا دیا کرتی ہیں
18:27تو یہ افادہ اور استفادہ
18:29ہمیں نظر آ رہا ہے
18:29کہ کس طرح
18:30ازواج متحرات سے
18:30صحابہ کرام نے
18:31عدب احترام
18:33اور پردے کا خیال کرتے ہوئے
18:34کیا کیا ہے
18:35استفادہ حاصل کیا ہے
18:36تو اسلام کی بہت کثیر
18:38جو تعلیمات ہیں
18:39پھر خصوص خواتین سے
18:41متعلق اور
18:41رسول اللہ کی گھر کے
18:42متعلق جو روایات ہیں
18:43وہ امہات المؤمنین سے ہی
18:45روایت کردہ ہیں
18:46تو اس طرح پردے کی آڑ میں
18:47صحابہ کرام
18:48ان سے علم حاصل کیا کرتے تھے
18:50جی ناظرین اے کرام
18:51یہ آج کا درس قرآن کا
18:53سلسلہ رہا
18:53امید کرتے ہیں
18:55کہ آج بہت کچھ سیکھا ہوگا
18:56آپ نے
18:56اور آج کی جو آیات بجینات
18:58رہی اس میں ہم نے
18:59عدب رسالت بھی سیکھا
19:00عدب ازواج متحرات بھی سیکھا
19:02اور رشتہ داروں کے
19:03حقوق کی ادائی کی
19:04مطالبی
19:05احکامات الہیہ کو سیکھا
19:07اور یہی سب کچھ
19:08ہمیں میدان کربلا کے اندر
19:09نظر آتا ہے
19:10کہ جہاں
19:11رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:13کی دین
19:13اور اس کی عزت و ناموس
19:15کو بچانے کے لئے
19:16سیدن امام حسین
19:17رضی اللہ تعالی
19:17اور آپ کے رفاقہ
19:19نے بے مثال قربانی
19:20کا نظرانہ پیش کیا
19:21اللہ سبحانہ وتعالی
19:22ان تمامی شہدہ کربلا
19:24کی دراجات بلند فرمائے
19:25اور ان کی شہادت کے صدقے میں
19:27آج بھی اہل اسلام کو
19:28طاقت قوت ترقی
19:29اروج نصیب فرمائے
19:31آمین
19:31وما علیہ
19:32اللہ البلاغ المبین
Comments

Recommended