Skip to playerSkip to main content
Dars e Quran Ba-Mutalliq Shaheedan e Karbala

Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU

Is program main Karbala ke azeem shaheedon ke paigham, sabr, qurbani aur haq ko Quran ki roshni mein bayan kiya gaya hai. Ek roohani aur ilm se bharpur Islami program.

🎙️ Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #Darsequran

👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.

👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کرتا ہوں پھر اس کا ترجمہ بیان کرتا ہوں
00:32اور پھر اس کے معانی اور مفاہیم کی
00:34تحلیل اور تجزیہ کی طرف آتا ہوں
00:36تو اللہ تبارک و تعالی
00:38قرآن مجید فرقان حمید بران رشید میں
00:40سورة النساء میں رشاد فرماتا ہے
00:42اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:44بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:46وَمَنْ يُطْعِ اللَّهَ وَرَسُولَ فَأُولَائِكَ مَعَا الَّذِينَ
01:02اور جو اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے
01:06تو وہ ان لوگوں کے ساتھ ہوں گے
01:08جن پر اللہ نے انعام فرمایا ہے
01:10یعنی انبیاء صدقین شہداء اور صالحین
01:15اور یہ کیا ہی اچھے رفیق ہیں
01:18کیا ہی اچھے ساتھی ہیں
01:19اور یہ اللہ کی طرف سے فضل ہے
01:22اور اللہ کافی ہے بطور علم کے
01:25تو ناظرین یہ جو میں نے جس آئے کریمہ کا انتخاب کیا
01:30سورة النساء کی
01:30یہ سورة النساء ہے پانچویں پارے کے اندر
01:33چوتھے پارے سے شروع ہو گئی ہے
01:35پھر آگے پانچویں پارہ ہے
01:36اس میں سورة النساء آ رہی ہے
01:37تو سورة النساء مدنیہ سورت ہے
01:40مدنیہ سورت کسے کہتے ہیں
01:42وہ سورتیں جو ہجرت مدینہ کے بعد نادل ہوں
01:45انہیں مدنیہ سورتیں کہتے ہیں
01:48اور وہ سورتیں جو ہجرت مدینہ سے پہلے نادل ہوئی ہیں
01:51انہیں مکیہ سورتیں کہتے ہیں
01:52تو یہ مدنیہ سورت ہے
01:53اور اس کی کل آیات ایک سو چھتر ہیں
01:56اس کی آیت نمبر انتر اور آیت نمبر ستر کا
01:59ہم نے انتخاب کیا ہے
02:01اس کو ہم نے آپ کے سامنے پیش کیا
02:03اب اس کے اندر ترجمہ تو میں نے پیش کر دیا
02:06آپ کو بنیادی تھیم بتاتا ہوں
02:08کیا ہے اور اس کے بعد پھر اس کے معنی اور مفاہم کی
02:10تحلیل کرتے ہیں تجزیہ کرتے ہیں
02:12آپ دیکھیں اس کے اندر اللہ تبارک و تعالی بشارت دے رہا ہے
02:17ایمان والوں کو
02:18جو اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرنے والے ہیں
02:21اطاعت گدار ہیں
02:22فرما بردار ہیں
02:23اوبیڈینٹ ہیں
02:24تو ان کو خوشخبری دی جاری ہے
02:26انہیں یہ انعام
02:28ان کے ساتھ وعدہ کیا جا رہا ہے
02:31کہ جب قیامت کا روز ہوگا
02:33تو یہ جو اللہ اور اللہ کے رسول
02:35علیہ السلام کی اطاعت کرنے والے ہیں
02:37فرما بردار لوگ ہیں
02:39یہ قیامت کے روز انبیاء کے ساتھ ہوں گے
02:43صدقین کے ساتھ ہوں گے
02:45شہداء کے ساتھ ہوں گے
02:46صالحین یعنی نیک لوگ کے ساتھ ہوں گے
02:48یہ اللہ کے پیاروں کا ساتھ انہیں نصیب ہوگا
02:53اللہ کے پیاروں کی معیت میں ہوں گے
02:56اللہ کے پیاروں کا انہیں قرب نصیب ہوگا
02:59اور یہ جو اللہ
03:00اور پھر اس کے بعد اللہ تبارک و تعالی
03:02اس پہ تبصرہ فرما رہا ہے
03:03خود یہ انعام کا اعلان کیا
03:05اعلان فرما کے پھر اللہ تبصرہ فرما رہا ہے
03:08کہ وہ حسن اولائی کا رفیقہ
03:10اور یہ کیا ہی اچھے رفیق ہیں
03:12کیا ہی اچھے ساتھی ہیں
03:14خود اللہ بتا رہا ہے
03:15کہ انبیاء کیا اچھے ساتھی ہیں
03:16صدیقین کیا اچھے ساتھی ہیں
03:18صالحین شہداء کیا اچھے ساتھی ہیں
03:21اور یہ جو ان کا ساتھ نصیب ہوگا
03:23تو یہ ان کا ساتھ
03:25ان اطاعت گزاروں کو نصیب ہونا
03:27یہ اللہ کا فضل ہی ہے
03:28یہ اللہ کے فضل کی بنا پر
03:31انہیں یہ ان لوگوں کی مئیت
03:32ان لوگوں کا قرب
03:33ان لوگوں کی صحبت نصیب ہوگی
03:35وَقَفَا بِاللَّهِ عَلِيمُ
03:37اور اللہ تعالیٰ کافی ہے بطور علم
03:39کے اللہ جانتا ہے ہر بات
03:41اب دیکھئے اس کے اندر آیت کے اندر
03:43جو بات فرمائی جاری ہے
03:44سب سے پہلے تو اس سے کیا سمجھ میں آرہی ہے بات
03:46ایک بات تو یہ سمجھ میں آرہی ہے
03:48کہ اللہ اور اللہ کے رسول
03:50علیہ السلام کی اطاعت کی
03:52کیا مرکزی حیثیت ہے
03:53کہ جو اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی
03:56اطاعت کرتا ہے
03:57اس اطاعت کرنے والے کو عجر ملتا ہے
04:00اس اطاعت کرنے والے کو انعام ملتا ہے
04:02تو دین کا ہم سے
04:04مطالبہ ہے کہ ہم نے اللہ کی اطاعت
04:06بھی کرنی ہے اللہ کے رسول کی
04:08اطاعت بھی کرنی ہے تو ہم
04:09انعام و اکرام کے مستحق بنیں گے
04:12اور مسلمان وہی ہے جو
04:13اللہ کی مانتا ہے اللہ کے محبوب
04:15علیہ السلام کی مانتا ہے
04:17اللہ اور اللہ کے محبوب علیہ السلام کی
04:19اطاعت کے بغیر چارہ نہیں
04:21کوئی یہ سمجھے کہ بھئی ہم
04:23that is what we are doing
04:51So we're understanding the truth.
04:53So we just understand them.
04:53That should be the end of it.
04:55This means that you can't rely.
04:58To be UAV.
05:00That if you are beralds of lesa.
05:01This means the other things.
05:04The other things.
05:05The other things that do not have related to the world.
05:08Everyone has done it.
05:09It is something that man who will do it.
05:10It is something that man who will do it.
05:12It is something that I have done it.
05:14It is something that I have done it.
05:17You have this thing.
05:18It has this thing.
05:19It is something that I have done it.
05:19ڈیگر شعبیں ہیں زندگی کے
05:21تو بندہ سمجھتے ہیں بعض لوگ
05:24کہ بھئی دنیا کے جو دیگر شعبیں ہیں
05:26ان شعبوں کا اللہ اور اللہ کے
05:28رسول کی اطاعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
05:30بس آپ نے اگر نماز پڑھ لیا ہے اور
05:31رمضان کے روزے رکھ لیا ہے پانچ نمازیں پڑھ لیا ہے
05:33جمعہ پڑھ لیا ہے ادین پڑھ لیا ہے آپ اطاعت
05:35گذار ہو گئے یہ انتہائی محدود
05:37تصور ہے اور یہ تصور درست نہیں ہے
05:39اللہ کا اطاعت گذار
05:41وہی ہے جو ساری
05:43باتوں میں اللہ کی اطاعت کرتا ہو
05:45جو ساری باتوں میں اللہ کے
05:47رسول علیہ السلام کی اطاعت کرتا ہو
05:49ہم سے یہ مطالبہ ہے
05:51ادخلو فی السلم کافہ
05:54اسلام میں پورے
05:56پورے داخل ہو جاؤ
05:57تو اسلام میں پورا پورا داخل ہونے کا
05:59ہم سے مطالبہ ہے نظریاتی سطح
06:01پر بھی اور عملی سطح پر بھی
06:03تو اسلام میں پورا پورا داخل ہونا
06:05یہ ہے کہ دین ہمارا دین
06:07اسلام یہ مکمل ذابطہ
06:09حیات ہے کمپلیٹ
06:11code of life ہے زندگی کے
06:13ہر شعبے میں ہمیں رہنمائی فرام
06:15کرتا ہے تو زندگی کے ہر شعبے
06:17میں ہم نے اللہ اور اللہ کے
06:19رسول علیہ السلام کی جو ہدایات
06:21ہیں جو instructions ہیں انہیں follow
06:23کرنا ہے تو کوئی اگر صرف نماز
06:25روضہ تو کر رہا ہے لیکن دین
06:27کے باقی معاملات میں
06:29دنیا کے باقی شعبوں میں
06:31اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام کی رضا
06:33کو کوئی اہمیت نہیں دیتا یا اللہ کی
06:35قائم کردہ حدود کو پامال کرتا ہے
06:37تو وہ اطاعت گدار نہیں ہے
06:42کہلاتا رہے بھلے وہ اپنے آپ کو
06:43متقی پرہیزگار سمجھتا رہے لیکن وہ
06:45اللہ کی نظر میں متقی پرہیزگار
06:48نہیں ہے وہ کامل اطاعت گدار
06:49نہیں ہے اطاعت گدار دین کی
06:51نظر میں اللہ اور اللہ کے رسول علیہ السلام
06:54کی ہاں اطاعت گدار وہی ہے
06:55جو دین کے اور دنیا
06:57کے ہر شعبے میں اللہ
06:59کی اطاعت کر رہا ہو اللہ کے رسول
07:01علیہ السلام کی اطاعت کر رہا ہو تو ہم نے
07:03جس طرح نماز پڑھنی ہے
07:05جس طرح روزہ رکھنا ہے
07:07جس طرح حج کرنا ہے
07:08جس طرح زکاة دینی ہے
07:10تو اسی طرح ہم نے اپنے کاروبار کے معاملات میں
07:13اپنے گھر کے معاملات میں
07:15مارکیٹ کے معاملات میں
07:17اپنے پڑوسیوں کے معاملات میں
07:18تمام امور میں
07:20اللہ کی اطاعت کو
07:22مرکزی حیثیت دینی ہے
07:24اور اللہ کے رسول Won equite S.A.T. усام کی اطاعت
07:26کو بھی مرکزی حیثیت دینی ہے
07:28اور اس پر ہم نے عمل کرنا ہے
07:30اس پر عمل کریں گے
07:31کار بند ہوں گے
07:33تو ہم متقی پریدگار بنیں گے
07:35تو ہم اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:37کے اطاعت گدار کہلائیں گے
07:38تو محدود تصور نہیں
07:40صرف چند رسموں کا نام نہیں
07:41یہ نہیں کہ مسجد گئے
07:42تو اب ٹھیک ہے نماز پڑھ لی
07:44مسجد میں مسجد والا محول چلے گا
07:46بادار گئے
07:46تو بادار میں ہم اپنی مرضی سے کریں گے
07:48کوئی خیال نہیں کریں گے
07:49کہ یہ سود ہو رہا ہے
07:51یہ ربا ہے
07:51انٹرسٹ ہے
07:52یا یہ بے فاسد ہو رہی ہے
07:54یا یہ بے باطل ہو رہی ہے
07:55یا اس کے اندر اور کوئی غیر شریح معاملہ آ رہا ہے
07:57جس کی وجہ سے ہمارا یہ کاروبار ناجائز ہو رہا ہے
08:00یا حرام ہو رہا ہے
08:01یا ہم رشوت لے دے رہے ہیں
08:03یا ڈنڈی مار رہے ہیں
08:04یا ماب طول میں خیانت کر رہے ہیں
08:06یا اور کوئی ایسا معاملہ کر رہے ہیں
08:08کہ جس معاملے سے اللہ نے روکا ہے
08:10اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے روکا ہے
08:12تو اگر آپ بادار کے اندر یہ کام کر رہے ہیں
08:14بھلے آپ نماز پڑھتے رہیں
08:15آپ کامل اطاعت گودار نہیں ہیں
08:17آپ متقی پرہزگار نہیں ہیں
08:19متقی پرہزگار آپ اسی وقت شمار ہوں گے
08:22کامل اطاعت گودار
08:23آپ اسی وقت شمار ہوں گے
08:24جب آپ تمام امور میں
08:26اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی
08:29قائم کردہ حدود کو فالو کریں گے
08:31اور اللہ کی رضا کو
08:32فرس پرارٹی دیں گے
08:33پہلی ترجیح دیں گے
08:35تو ایک تو یہ ہوگا ہے
08:36اطاعت کا کامل تصور
08:37so we have to have a broad perspective
08:41and that's what we can see
08:43and that's what we have to do
08:45second part is
08:46is this one which has found out
08:47which we have just told
08:48Allah and Allah
08:50Allah and Allah
08:52Allah and Allah
08:53Allah and Allah
08:55Allah and Allah and Allah
08:56and Allah and Allah
08:56this is something that
08:56has become a rd
09:01shall say that
09:04Quran this is a
09:06this is liest with conflars
09:08but the word that is liest with conflars
09:10and the word that is not liest
09:11just conoran's word
09:12just with coran's word
09:13if you don't have to get out of the way
09:16that is liest with the word
09:20all the word
09:22the word that is in the books
09:27which is important
09:28quellar
09:28that is for
09:30Allah's word
09:31that is with which
09:32that also hadith
09:33also has been
09:33so that
09:35There two types of pieces.
09:36One is a gift.
09:37One is a gift.
09:38Vaheyirogli.
09:38Which is how we say it.
09:39Quran.
09:40When we say it.
09:42This is a gift.
09:43Here is a gift.
09:44And there are more hypotheses.
09:47Waheyirogli colours.
09:47Vaheyrogli colours.
09:48From why?
09:48A Month!
09:50TuariahrogliEr.
09:51which is not enough
09:53Quran must not be
09:55but the second number number his
09:57which one term he had
09:59then the news that!
10:00So Allah is the John himself
10:02ruling Sunshine of Valeriyya
10:04and a totalni chunks this
10:06so that Allah been to do with it
10:09and Allah has written word
10:11because if Allah has written word
10:14which is not what
10:15does Allah has written word
10:18would not may not
10:19and be KP créer
10:20He was so happy to turn
10:22to pass
10:22He was so happy
10:23He was so happy to hear
10:25He just got zak
10:27He was so happy to tell
10:28اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے دروادے پر آئے بغیر
10:31اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کیے بغیر
10:34اللہ کی اطاعت نہیں ہو سکتی
10:37اللہ کی کامل اطاعت تب ہی ہوگی
10:39کہ جب اللہ کے کلام قرآن کی اطاعت کرنی ہے
10:42قرآن کو ماننا ہے
10:43تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
10:45اللہ کے محبوب سید الانبیاء والمرسلین
10:47ان کی بات یعنی حدیث کو بھی آپ نے ماننا ہے
10:50اس کو بھی فالو کرنا ہے
10:51اس کی حجیت بھی یہاں سے ثابت ہوئی
10:54دو باتیں ہو گئیں
10:55اطاعت کے حوالے سے
10:56اللہ کی اطاعت
10:57اور اللہ کے رسول کی اطاعت
10:59آگے دیکھیں آگے کیا
11:00پیاری پھر بشارت دی جارہی ہے
11:01کہ وہی جو اللہ کی اطاعت کرے گا
11:03اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرے گا
11:05تو اسے پھر اللہ یہ انام عطا فرمائے گا
11:08کہ اللہ تعالیٰ اسے آخرت میں
11:10ان لوگوں کی معیت نصیب فرمائے گا
11:13ان لوگوں کی رفاقت نصیب فرمائے گا
11:16کہ جو اللہ کے پیارے ہیں
11:17جن پر اللہ نے انام کیا ہے
11:19جو اللہ کے انام یافتہ بندے ہیں
11:22ریوارڈڈ ہیں
11:23جنہیں اللہ کی طرف سے انام دیا گیا ہے
11:25اور وہ کون لوگ ہیں
11:27من بیانیہ کے ساتھ آگے بتایا
11:28یعنی نبیین
11:29اللہ کے انبیاء
11:32صدقین
11:32شہداء
11:33صالحین
11:34یہ ہستیاں
11:35یہ اللہ والے
11:36جب ہم اللہ والے کہتے ہیں
11:37تو یہ یہ نہ اللہ والے
11:38انبیاء اللہ والے ہیں
11:39صدقین اللہ والے ہیں
11:41شہداء اللہ والے ہیں
11:43صالحین اللہ والے ہیں
11:44یہ اللہ والی ہستیاں ہیں
11:45اور پھر ان کے بارے میں فرمایا
11:46یہ کیا ہی اچھے رفیق ہیں
11:48اور آپ دیکھئے کہ یہ بتاتی ہے آیتیں
11:51وہ بھی کہ جو بندے
11:52اس کا شان نزول آپ دیکھیں گے
11:53تو کتنی روایات نقل کی ہیں
11:55مفسرین نے کہ جہاں بعض لوگ پریشان ہوئے
11:57کہ ہم اللہ کے نبی علیہ السلام کی زیارت کیسے کریں گے
12:00جنت میں اگر ہم جنت میں چلے بھی گئے
12:02تو اللہ کے نبی کا درجہ تو بہت بلند ہوگا
12:05ہم آپ کی زیارت کیسے کریں گے
12:07ہم تو زیارت سے محروم رہیں گے
12:08تو یہ ان کو بشارت دی جاری ہے
12:10کہ تم محروم نہیں رہو گے
12:11جنت میں جاؤ گے
12:13تو اللہ کے نبیوں کی صحبت نصیب ہوگی
12:16صدقین کی صحبت نصیب ہوگی
12:17شہداء کی صحبت نصیب ہوگی
12:19صالحین کی صحبت نصیب ہوگی
12:21اور حدیث میں بھی فرمایا
12:22مرعو مامن احبہ آدمی
12:24اس کے ساتھ ہوگا جس کے ساتھ محبت کرتا ہے
12:27تو اگر تم ان ہستیوں کے ساتھ محبت کرتے ہو
12:29اور اللہ اور اللہ کے رسول کی اطاعت کرتے ہو
12:32تو پھر بے فکر رہو
12:33تمہیں ان ہستیوں کی صحبت
12:34آخرت میں نصیب ہوگی
12:36اور کیا پیاری ہستیاں
12:38نبی صدقین اور شہداء
12:39اور شہداء کی بات آئی
12:40تو شہیدانِ کربلا
12:41اور سیدانِ کربلا میں
12:43پھر امامِ عالی مقام
12:45سیدنا امام حسین
12:46رضی اللہ تعالیٰ
12:47کیا اونچی شان کے حامل ہیں
12:49کیا ان کی صحبت
12:50سبحان اللہ
12:51کتنا بڑا انام ہے
12:52وہ ہستی کے جن کے لئے
12:54اللہ رب العالمین کے محبوب
12:56محبوبِ خدا
12:57سید الانبیاء والمرسلین
12:59علیہ السلام یہ فرما رہے ہیں
13:01حسین منی وانا من حسین
13:04احب اللہ من احب حسین
13:06حسین مجھ سے ہے
13:08اور میں حسین سے ہوں
13:10اللہ اس سے محبت کرتا ہے
13:12جو حسین سے محبت کرے
13:14یہ خبریہ ہو گیا
13:15اور دعائے بھی لیا جا سکتا ہے
13:17اللہ اس سے محبت کرے
13:18جو حسین سے محبت کرے
13:21یعنی امام حسین کی محبت کی بھی ترغیب ہے
13:23اور امام حسین کی محبت پر انعام بھی ہے
13:26کہ جو امام حسین سے محبت کرے گا
13:27تو اسے
13:28اللہ کی محبت نصیب ہوگی
13:30اور کیا شہادت نصیب ہوئی
13:31اللہ کے محبوب کے نواسے
13:34دو نواسے
13:34امام حسن مشتبہ رضی اللہ تعالیٰ
13:36اور امام حسین رضی اللہ
13:37دونوں جنتی نوجوانوں کے سردار
13:39تو ایک شہادت ملی شہادت سریا
13:42دوسری شہادت ملی شہادت جہریہ
13:44imam حسن مجتبا کو زہر دیا گیا
13:47جس کی وجہ سے ان کی شہادت ہوئی
13:48تو وہ شہادتی شہادت سریا
13:50imam حسین رضی طلعہ کو شہادت دی گئی
13:52تو وہ شہادتی شہادت جہریا
13:54تو شا عبدالعزیز محدث دیلوی راہی مولا نے لکھا
13:58کہ اللہ کے رسول علیہ السلام پر کافر غلبہ نہیں پا سکتے تھے
14:02اس کی وجہ سے اللہ کے محبوب شہید نہیں ہو سکتے تھے
14:05لیکن شہادت ایک شرف ہے
14:07اور اللہ نے چاہا کہ اپنے محبوب کو
14:09ہر قسم کے شرف سے منور کر دیا جائے
14:12ہر قسم کا شرف اپنے محبوب کو دیا جائے
14:15تو اللہ نے اس کی صورت یہ نکالی
14:17کہ اپنے محبوب کو شہادت کا شرف
14:19اس انداز پر عطا فرمایا
14:21کہ ان کے دو پیارے نواسے
14:23جن سے ان کی نسل چلی ہے
14:24جن سے ان کی آل چلی ہے
14:26ان کا خاندان آگے بڑھا ہے
14:27تو ان میں سے ایک کو شہادت سریا عطا فرمائی
14:30ایک کو شہادت جہری عطا فرمائی
14:32تاکہ شہادت کا شرف بھی کامل طور پر حاصل ہو جائے
14:36اللہ کے محبوب علیہ السلام کو اور ان کے خاندان کو
14:39تو شہادت سریا میں سے بھی حصہ مل گیا
14:41شہادت جہریہ میں سے بھی حصہ مل گیا
14:43تو وہ ایسے آلہ درجے کے شہید ہیں
14:45اور ان شہیدوں کی جب صحبت نصیب ہونی ہے
14:48تو پھر اللہ فرماتا ہے
14:49وَحَسُنَ أُولَائِكَ رَفِيقَا
14:52یہ کیا ہی امدہ رفیق ہے
14:53امام حسین کی صحبت جسے نصیب ہو آخرت میں
14:56جسے شہیدانِ کربلا کی صحبت نصیب ہو
14:59تو اس کے مقدر کے کیا کہنے
15:01اس کی خوشبختی کے کیا کہنے
15:02ہا سُنَ أُولَائِكَ رَفِيقَا
15:04کیا امدہ رفیق اسے حاصل ہوئے ہیں
15:06کیا امدہ دوست اسے ملے ہیں
15:09جن کی میت اسے حاصل ہو رہی ہے آخرت میں
15:11اللہ تعالیٰ قوة تعالیٰ سے دعا ہے
15:13کہ جو کوئی سنا سیکھا سمجھا
15:14اسے درست انداز میں یاد رکھنے
15:16اس پر عمل کرنے
15:17اور دوسروں تک درست انداز میں پہنچانے کی
15:19توفیق رفیق مرمت فرمائے
15:21جی بیٹا بھی اگر آپ لوگوں میں سے
15:23کسی نے کوئی سوال پوچھنا ہو
15:24اینی قویسٹن حل من سوال
15:27اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
15:29علیکم السلام
15:30میرا یہ سوال ہے کہ شہید کو شہید کیوں کہتے ہیں
15:33ماشاءاللہ گوڈ قویسٹن
15:35بیٹا شہید کو شہید کہنے کی مختلف وجہ ہیں
15:38ایک وجہ تو شہید کو شہید کہنے کی یہ ہے
15:41کہ شہید کے حق میں چونکہ جنت کی گواہی دی گئی ہے
15:45شہید مشہود لہو بالجنہ ہے
15:47اللہ کی طرف سے اس کے جنتی ہونے کی گواہی
15:50اللہ کے رسول علیہ السلام کی طرف سے
15:52اس کے جنتی ہونے کی گواہی
15:53فرشتوں کی طرف سے اس کے جنتی ہونے کی گواہی
15:56تو اس لئے شہید کو شہید کہتے ہیں
15:58ایک وجہ
15:59دوسری وجہ یہ ہے کہ شہید جس وقت
16:01اس کو شہادت کا شرف ملتا ہے
16:03روح جب نکلنے والی ہوتی ہے
16:05تو اس کی آنکھوں کے آگے سے پردے ہٹا دیے جاتے ہیں
16:08اور وہ ملائکہ رحمت کو دیکھتا ہے
16:10جنت میں اپنے مقام کو دیکھتا ہے
16:12تو اس وجہ سے بھی
16:13اس مشہدے کی بنا پر بھی اس کو شہید کہتے ہیں
16:16اور شہید کو شہید اس لئے بھی کہتے ہیں
16:18کہ شہید گواہی دیتا ہے
16:20کیسی گواہی دیتا ہے
16:21لوگ گواہی دیتے ہیں
16:23ایمان کی اسلام کی زبان کے دریئے
16:26اللہ کی وحدانیت کی
16:27اللہ کے رسول علیہ السلام کی نبوت کی
16:29شہید وہ آلہ آدمی ہے
16:32وہ آلہ انسان ہے
16:33جو صرف زبان سے گواہی نہیں دے رہا
16:35بلکہ زبان کے ساتھ ساتھ
16:37اپنی جان کا نظرانہ پیش کر کے
16:39اپنے خون کے ذریعے گواہی دے رہا ہے
16:42وہ اپنے خون کے ذریعے گواہی دیتا ہے
16:44اللہ کی
16:45اللہ کے ایک ہونے کی
16:47اللہ کے کلمے کی
16:48بلندی کی
16:48اللہ کے رسول علیہ السلام کی نبوت کی
16:50تو یہ جو گواہی خون دیکھ کر
16:53وہ گواہی دے رہا ہے
16:54تو اس وجہ سے اس کو شہید کہا جاتا ہے
16:56اور بھی متعدد وجوہ ہیں
16:58بارال
16:58تو یعنی دونوں پہلو اس کے اندر ہیں
17:00گواہی کا پہلو بھی ہے
17:01اس کے اندر اور اس کے اندر
17:02مشاہدے کا پہلو
17:04دیکھنے کا پہلو بھی ہے
17:05اور اس کے اندر حاضر ہونے کا پہلو بھی ہے
17:07کہ شہید جب شہید ہوتا ہے
17:09تو اس کو جنت میں داخلے کا شرف نصیب ہوتا ہے
17:12باقی لوگوں کی
17:14لئے عالم برزخ سے جنت کے لئے کھڑکی کھلتی ہے
17:17لیکن جنت میں داخلہ جو نصیب ہونا ہے
17:20وہ آخرت میں نصیب ہونا ہے
17:21میدانِ محشر میں فیصلہ ہونے کے بعد نصیب ہونا ہے
17:24But the Prophet gives us the protocol for the world of indignament
17:27It is called the world of the kind brook in the world
17:31Subskrinds in the world of indignament
17:34The Prophet gives us the wall of indignament
17:37Which is the world of indignament
17:39Which is also the world of indignament
17:43This world of indignament
17:45When this world of indignament
17:46Our system goes wrong
17:49Assalamualaikum Warahmatullahi Wabarakatuh
17:50And Habib Aslam wa rahmatullahi Wabarakatuh
17:52ुبتی صاحب میرا یہ سوال ہے کہ شہید کی اقسام کتنی ہے
17:55جواب ارشاد فرما دیں
17:56جی بیٹا
17:58تو شہید کی بیٹا ویسے تین قسمیں ہیں
18:01شہید کی اصل میں جو اقسام ہیں وہ کتنی ہیں وہ تین ہیں
18:04ایک ہوتا ہے شہید الدنیا والآخرہ
18:07اسے حقیقی شہید بھی کہتے ہیں اور کامل شہید بھی کہتے ہیں
18:11ایک ہوتا ہے شہید الدنیا
18:13صرف دنیا کے معاملے میں شہید ہے
18:14اخربی شہید نہیں ہے
18:16اور تیسرا ہے شہید الآخرہ
18:17آخرت کے معاملے میں شہید ہے
18:19دنیا کے معاملے میں شہید نہیں ہے
18:21تو تھوڑی سی وعدات بھی کر دیتا ہوں
18:23شہید الدنیا والآخرہ وہ ہے
18:25کہ جو کتال کر رہا ہے اللہ کی راہ میں
18:27جہاد فی سبیل اللہ کرتے ہوئے
18:30جس نے اپنی جان کا پروانہ
18:31جان کا نظرانہ پیش کیا
18:33پروانہ وار قربان ہو گیا ہے
18:35وہ شہید حقیقی جس کو ہم لوگ کہتے ہیں
18:37شہید حقیقی بھی کہا جاتا ہے
18:39شہید کامل بھی کہا جاتا ہے
18:41یہ شہید دو دنیا والآخرہ ہے
18:43یعنی آخرت میں اسے شہید والآجر ملے گا
18:45اور دنیا کے احکام بھی
18:47اس پر شہید والے جاری ہوں گے
18:48دنیا کے احکام شہید والے جاری ہوں گے
18:50مطلب یعنی شہید کو غسل نہیں دیا جائے گا
18:53شہید کو الگ شکفن نہیں دیا جائے گا
18:56بلکہ انہی کپڑوں میں
18:57اس کی تدفین کی جائے گی
18:59کیونکہ یہ شہید کا پروٹوکول ہے
19:01یہ عزاز ہے
19:02کہ ویسے جو لوگوں کا خون
19:04اس نے جو خون کا نظرانہ اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا ہے
19:07تو یہ اس کے تمغے ہیں
19:08یہ اس کے میڈل ہیں
19:09مرود قیامت یہ اٹھے گا
19:11تو اس کے زخم تادہ ہوں گے
19:12خون بے رہا ہوگا
19:13رنگ خون والا ہوگا
19:14لیکن اس کی خوشبو
19:16مشک کی خوشبو ہوگی
19:18مشکدار ہوگا
19:19خوشبودار ہوگا
19:20یہ مشکبو
19:21تو یہ شہید کا پروٹوکول ہے
19:23تو اس لیے جائے وہ شریعت نے پروٹوکول دیا
19:25شہید کو
19:26شہید نے اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا
19:27اس کا یہ پروٹوکول ہے
19:28کہ اس کو غسل نہیں دیا جائے گا
19:30اور غسل کی اس کو ہا جاتی نہیں
19:32یہ پاک ہے
19:33اور پھر اس کو کفن الگ سے نہیں دیں گے
19:35جو لباس پینا ہوا تھا
19:37اسی لباس میں دفنائیں گے
19:38یہ بھی پروٹوکول ہے
19:39کہ وہ اسی حال میں اٹھے گا
19:40خون اس کا تادہ بیرہ ہوگا
19:42زخم تادہ ہوں گے
19:43تو یہ دنیاوی احکام کہلاتی ہیں
19:45تو وہ شہید جس نے
19:46اللہ کی راہ میں
19:47اپنی جان کا نظرانہ پیش کیا
19:48جہاد فی سبیل اللہ کرتے ہوئے
19:50قتال فی سبیل اللہ کرتے ہوئے
19:52تو آخرت کے حق میں بھی شہید
19:54دنیا کے حق میں بھی شہید ہے
19:55دوسرا شہید و دنیا
19:56کہ وہ جہاد فی سبیل اللہ
19:58تو کر رہا ہے
19:58لیکن اس کے دل میں
19:59کوئی مالِ غنیمت کا حصول مقصود ہے
20:02یا نام بری کے لیے کر رہا ہے
20:04اللہ کی رضا کے لیے
20:06یا اعلیٰ کلمت اللہ کے لیے نہیں کر رہا
20:07تو وہ فقط شہید و دنیا ہے
20:09کیونکہ یہ دل کا معاملہ ہے
20:10ہمیں معلوم نہیں
20:11لہذا دنیا کیا حکام تو
20:12شہید والے جاری کریں گے
20:13یعنی غسل نہیں دیں گے
20:14اور کفن الگ سے نہیں دیں گے
20:16انہی کپڑوں میں دفنا دیں گے
20:17لیکن آخرت میں شہید والا جرہ اس کا ہے
20:19اللہ تو جانتا ہے نا
20:20لہذا آخرت میں اس کا شہید والا جرہ نہیں ہے
20:22اور شہید والا آخرہ کون سا ہے
20:24کہ وہ افراد جن کے بارے میں
20:26اللہ کیمہوہ علیہ السلام نے فرمایا
20:27کہ ان کو شہید والا ثواب ملتا ہے
20:30جیسے کوئی ڈوب کر مر گیا
20:32کوئی بیماری سے مرا
20:34مختلف بیماریوں کے لیے آیا
20:35دب کر مرا
20:36جل کے مرا
20:37مختلف لوگوں کے لیے
20:38اللہ کیمہوہ علیہ السلام نے فرمایا
20:39کہ یہ شہید ہیں
20:40انہیں کہا جاتا ہے
20:41شہید حکمی
20:42اور شہید آخرت بھی کہتے ہیں
20:43یعنی آخرت میں انہیں شہید والا عجر ملے گا
20:46اگرچہ شہید حقیقی سے کم ہوگا
20:48لیکن ملے گا شہید والا عجر
20:49لیکن دنیا کے حکام
20:51ان پر شہید والے جاری نہیں ہوں گے
20:52یعنی دنیا میں ان کو غسل بھی دیا جائے گا
20:54اور ان کو کفن بھی دیا جائے گا
20:55جنادہ بھی پڑھا جائے گا
20:56اور تدفین ہوگی باقاعدہ
20:58جس طرح دیگر عام مسلمانوں کی ہوتی ہے
21:00امید ہے بات سمجھ میں آگئی ہوگی
21:02اللہ تبارک و تعالی
21:03ہم سب کو درست انداز میں
21:05دینِ مطین کی تمام
21:08ہدایات پر عمل کرنے کی
21:09توفیق رفیق محمد فرمائے
21:11و آخر دعوانا
21:12ان الحمدللہ رب العالمین
Comments

Recommended