Dastan e Karbala | Special Transmission
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Dastan e Karbala Islami tareekh ka sab se dardnaak aur sabaq amoz waqia hai jo Imam Hussain (RA) aur un ke ahl e bait ki azeem qurbani ko bayan karta hai.Imam Hussain (RA) ne zulm ke khilaf haq aur insaf ka parcham buland kiya aur Islam ki asli rooh ko zinda rakha.Yeh dastan har musalman ke liye hidayat aur sabr ka paigham hai.
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Muhammad Ashfaq Madani, Prof. Taimoor Farooqi
Sana Khuwan: Abid Hussain Chishti
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #DastaneKarbala
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Dastan e Karbala Islami tareekh ka sab se dardnaak aur sabaq amoz waqia hai jo Imam Hussain (RA) aur un ke ahl e bait ki azeem qurbani ko bayan karta hai.Imam Hussain (RA) ne zulm ke khilaf haq aur insaf ka parcham buland kiya aur Islam ki asli rooh ko zinda rakha.Yeh dastan har musalman ke liye hidayat aur sabr ka paigham hai.
Host: Tasleem Ahmed Sabri
Guest: Mufti Muhammad Ashfaq Madani, Prof. Taimoor Farooqi
Sana Khuwan: Abid Hussain Chishti
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #DastaneKarbala
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00وہ اہلِ بینت کا یارو بڑا علی گھرانا ہے سخاوت بھی
00:19بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمدللہ رب العالمین
00:24والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
00:27ناظرِ کرام السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:31میں ہوں تسلیم احمد صابری اور محرم الحرام کی خصوصی ٹرانسمیشن
00:35داستانِ کربلا آپ دیکھ رہے ہیں اور آج اس سلسلے میں
00:40سیرتِ سیدہِ کائنات
00:42اقا علیہ السلام کی شہزادی کی زندگی مبارک زندگی کے احوال
00:49آپ کا اخلاق جس جو رسول اللہ کی اخلاق کا مظہر ہے
00:54جس کی گواہ ام المومنین حضرتِ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے
00:59جو فرماتی ہیں کہ نشست و برخواست میں
01:01آدات و اتوار میں گفتگو میں
01:04میں نے ان سب مشابہ کو ہی نہیں دیکھا ہے
01:08گویا جو اخلاقِ کریمانہ
01:11جسے اخلاقِ حسنہ قرار دیا ہے
01:14جن کے خلق کو قرآن کہا گیا
01:17مخدومہِ کائنات اس حستی کے حسنِ خلق کا بہترین مظہر ہیں
01:24اور یہ کافی تھا ایک امتی کے لیے
01:28میرے لیے آپ کے لیے
01:30ہم سب کے لیے یہ کافی تھا
01:32عدب اور احترام کرنے کے لیے
01:35کہ وہ رسول اللہ کی شہزادی ہیں
01:37یہ کافی تھا
01:39لیکن سیرتِ سیدہِ کائنات دیکھیں
01:42تو پتا چلتا ہے
01:44کہ رسول اللہ نے تو فرمایا
01:47کہ عدب کرو
01:48مودد کرو
01:50یہ میری بیٹی ہے
01:51میری شہزادی ہے
01:52سیدہِ کائنات نے اپنے اخلاق سے دکھایا
01:56کہ میں رسول اللہ کی بیٹی ہوں
01:58عدب اس بات کو آپ نے
02:01آپ کا کردار
02:02آپ کی سیرتِ مبارکہ
02:04آپ کی مقدس زندگی
02:07اس بات کو جسٹیفائے کر رہی ہے
02:09کہ میں رسول اللہ کی بیٹی ہوں
02:11آپ کی سیرت کیا ہے
02:13آپ کی اتوار کیا ہے
02:14آپ کی انداز کیا ہے
02:16اس حوالے سے
02:17آج ہم انشاءاللہ گفتگو کریں گے
02:20ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:21ممتاز عالم دین
02:23ممتاز سکولر
02:24قبلہ مفتی محمد اشفاق مدنی صاحب
02:27اسلام علیکم
02:27بہت شکریہ
02:29آپ کی آمد کا قبلہ
02:30اور ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:32ممتاز عالم دین
02:33ممتاز سکولر
02:34آپ بھی بہت خوبصورت گفتگو کرتے ہیں
02:37علامہ تیمور فاروقی صاحب
02:39اسلام علیکم
02:40قبلہ بہت شکریہ
02:41آپ کی آمد کا بھی
02:42اور ممتاز محترم
02:43سنہ خان
02:44عابد چشتی صاحب
02:46اسلام علیکم
02:47اللہ علیکم
02:47بہت شکریہ
02:48آپ کی بھی آمد کا
02:49کلام سے آغاز کرتے ہیں
02:55سر کی آنکھوں سے شان خدا دیکھیے
03:07سر کی آنکھوں سے شان خدا دیکھیے
03:19چشم دل سے
03:22رخ مصطفیٰ دیکھیے
03:30چشم دل سے
03:33رخ مصطفیٰ دیکھیے
03:40جس نے مانگا
03:44اسے رش کے ہاتھ کیا
03:52جس نے مانگا
03:56اسے رش کے ہاتھ کیا
04:04شاہِ تیبا
04:08شاہِ تیبا
04:11کجود و سخا دیکھیے
04:18شاہِ تیبا
04:21کجود و سخا دیکھیے
04:27کیجئے
04:29باغنے کا
04:35ارادہ ادھر
04:39کیجئے
04:41باغنے کا
04:46ارادہ ادھر
04:49پھر اُدھر سے
04:53عطا پر عطا دیکھیے
04:58پھر اُدھر سے
05:02عطا پر عطا دیکھیے
05:11چشم دل سے
05:14رخ مصطفیٰ دیکھیے
05:20بھول جائے گے
05:24جتنے
05:26حسین اکس ہے
05:32سبز گمبر
05:34سبز گمبر
05:37کا منظر ذرا
05:41دیکھیے
05:44سبز گمبر
05:46کا منظر ذرا
05:50دیکھیے
05:53جس کی تازیم
05:56شہزاد
05:59ایمان ہے
06:03کر کے اس ذات سے
06:09رابطہ دیکھیے
06:13چشم دل سے
06:16رخ مصطفی
06:21دیکھیے
06:23دیکھیے
06:28اللہ ماشاءاللہ
06:29مفتی صاحب اعلان ہو چکا ہے
06:32کہ یہ جنت کی عورتوں کی سردار ہے
06:35مالک ہے نا جنت
06:37اس کے باوجود جو آپ کی شخصیت میں خشیتِ الٰہی ہے
06:42قربِ الٰہی ہر وقت یہ کیفیات
06:45کیا کہیں گے
06:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:49قبلہ سابری صاحب
06:51حضرتِ سیدہِ کائنات
06:52مخدومہِ کائنات
06:54ممدوحہِ کائنات
06:55سلام اللہ علیہ
06:57آپ میں جو قربِ خداوندی
07:00کی علامات ہیں
07:01آج تک جتنے اہلاللہ
07:04نے جتنی صفات
07:05قربِ خداوندی کی لکھی ہیں
07:07تو اگر آپ نے ایک ہستی میں دیکھنی ہے
07:10تو وہ حضرتِ سیدہِ کائنات
07:13تفصیلاً
07:14یہ صرف خطابت کی اتک نہیں
07:16یہ جملوں کی اتک نہیں
07:18آپ اس کو ریسرچ کریں گے
07:19آپ نے زندگی کے شب و روز
07:22آپ دیکھیں تو بہت کم عرصہ
07:24آپ نے اس ظاہری دنیا کے ساتھ
07:26زمین کے اوپر تشریف فرما رہی ہے
07:28لیکن آپ جو ہے
07:30وہ ہجرتِ مدینہ سے پہلے
07:32اور ہجرتِ مدینہ کے بعد
07:34آپ میں جو اصاف اللہ نے رکھے
07:36وہ یوں لگتا ہے
07:38واقعاتاً اللہ کریم نے ایک
07:40تحفہ رسول اللہ کو عطا فرمایا
07:42اور پھر آپ یہ دیکھیں
07:44جو اللہ کریم اپنے محبوب
07:46کو تحفہ دے رہا ہو
07:48جن کے بارے میں رسول اللہ خود فرمائے
07:51کہ میں نے جنت
07:52کی خوشبو سونگ نہیں ہوتی تو میں
07:54سیدہِ کائنات کو جانتا ہوں
07:56پھر اس کے اندر کتنے اصاف ہوں گے
07:59کتنے اخلاق ہوں گے
08:00اور ان کے اندر قربِ خداوندی
08:02کتنی ہوگی اس کا ہم اندازہ
08:04نہیں لگا سکتے ہیں
08:06یہاں قبلہ میں ارز کرنا چاہتا ہوں دیکھیں
08:08قربِ خداوندی کے لیے سب سے پہلی
08:10چیز ہے بندے میں عشقِ
08:12رسول کوٹ کوٹ کے بھرا ہونا چاہیے
08:14وہ سیدہِ کائنات میں آپ
08:16ایسا نظر ہے کہ حضور نے
08:18دنیا چھوڑی ہے تو دنیا میں رہنا
08:20خبول ہی نہیں کیا ہے
08:21یعنی حضور نظر نہیں آرہے ہیں
08:23دنیا میں رہنا ہی خبول نہیں کیا
08:25اس کے بعد آپ دیکھیں میں مختصراً ارز کرتا جا رہا ہوں
08:28اس کے بعد تقوی کو قرآن نے کہا
08:30یہ قربِ خداوندی کی علامت ہے
08:32تو حضرتِ امام مالک نے
08:34اس کا بڑا فیصلہ کن جملہ
08:36فرمایا آپ فرماتے ہیں
08:38کہ تہارتِ نفس
08:40اور شرفِ
08:42نصب اس میں
08:44اگر کوئی بے مثال ہے تو وہ سیدہِ
08:46کائنات ہے جو کے عمرت میں
08:48یعنی اس حد تک آپ کی تہارت
08:50پہنچی ہی تھی اب اس کے اوپر
08:52کلام کیا کر سکتے ہیں اور پھر
08:54آپ اس کے بعد حضور علیہ السلام
08:56نے جو آپ کی تربیت
08:58فرمائی ہے وہ آپ کی
09:00شب میں بھی نظر آتی ہے
09:02اور آپ کے دن میں بھی نظر آتی ہے
09:04آپ مکمل مجسمہ
09:06قربِ خداوندی
09:08تھی یہاں تک رسول اللہ نے
09:10جب کہہ دیا کہ فاطمہ
09:12تُو راضی ہوتی ہے تو رب راضی ہوتا ہے
09:15اور نراز ہو جاتی ہے
09:16تو رب نراز ہو جاتا ہے
09:18یعنی اس انتہا کو کسی
09:20شخصیت کا پہنچ جانا
09:22یہ حضور کی عمت میں آپ کو ایسی
09:23مثال نہیں ملے گی
09:24کہ جو روٹ جائیں تو رب روٹ جائے
09:28خوش ہو جائیں تو رب خوش ہو جائے
09:30اور جن کی ایک
09:32پلک کی جو ہے نا وہ
09:34اشارے سے
09:35اللہ تبارک و تعالی
09:37اشارہ کجا
09:38آپ خالی من میں
09:40ان کا عدب رکھ لیں
09:41اللہ اللہ اللہ
09:42اللہ
09:42اللہ
09:42اللہ
09:42اللہ
09:43اللہ
09:43یہ تو ہم خوش نصیب ہیں
09:47وہاں
09:48یہ دنوں میں ان کا ذکر خیر کر رہے ہیں
09:50وہاں
09:50وہاں
09:51فاروقی صاحب
09:52قبلہ
09:52ایک
09:53رسول
09:54اور پھر یہ دیکھئے
09:55اس تناظر میں میں پوچھنا چاہ رہا ہوں
09:57کہ جو
09:58ماحول تھا
09:59اس وقت
09:59جو بیٹیوں کے ساتھ
10:01سلوک کیا جاتا تھا
10:02جو ایون جنرلی خواتین کے ساتھ
10:05سلوک کیا جاتا تھا
10:06رسول اللہ نے
10:08عزت جو دی
10:09اور ایک خاتون کی حیثیت سے
10:12ایک آئیڈیل صورت
10:14سیدہ کائنات کی صورت میں پیش کی
10:17کہ یہ دیکھو یہ عورت ہے
10:19یعنی یہ ایک سمجھ لیجئے
10:21کہ ایک سوچ میں
10:22نظریے میں
10:23ایک انقلاب بپا ہو رہا تھا
10:24مقدومہ کائنات کے ذریعے سے
10:26بسم اللہ الرحمن الرحیم
10:29سابری صاحب قبلہ
10:31سیدہ فاطمہ تزہرہ
10:32سلام اللہ علیہہ کی
10:34سیرت پر گفتگو کرنا
10:35یہ عزاز کی بات ہے
10:37بے شک
10:37اور یقیناً میرے پاس
10:39وہ کلمات وہ جملے نہیں ہیں
10:40جو میں آپ کی شان میں
10:41بیان کر سکوں
10:43لیکن میں حدیعہ اقیدت پیش کروں گا
10:45دیکھیں کہ
10:46انسان کی شخصیت کا تعرفنا
10:48دو چیزوں سے ہوتا ہے
10:49ایک اس کے حسب
10:50اور دوسرا اس کے نصب سے
10:52واہ واہ
10:52حسب اور نصب کے اعتبار سے
10:54اگر سیدہ پاک کو دیکھیں ہم
10:56تو وہ باکمال ہیں
10:57لا جواب ہیں
10:58اور بے مثال ہیں
10:59واہ
10:59اب آپ نے جس طرح بات کی
11:01بطور خاتون
11:02خاتون کا کردار
11:03تین طرح کے حصوں میں پایا جاتا ہے
11:05بطور بیوی
11:06بطور ماں
11:07بطور بیٹی
11:08چیک
11:08اب یہ ایک خاتون پر
11:10ڈیپینڈ کرتا ہے
11:11کہ وہ اگر ذمہ دار بن جائے
11:12شریعت پر عمل کرنے والی بن جائے
11:14تو اس کا وہ آشیانہ
11:15وہ گھر
11:16وہ جنت کا ایک ٹکڑا بن جاتا ہے
11:18اگر وہ شریعت سے دور ہو جائے
11:20تو وہ جہنم نمہ گھر کو بنا دیتی ہے
11:22اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:24کی سیرت کے حوالے سے
11:25اگر ہم دیکھیں
11:26آپ نے بڑی خوبصورت ایک سوال اٹھایا
11:27کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم
11:29لقد کانا لکم فی رسول اللہ
11:31یسوہ دن حسنہ
11:32آقا علیہ السلام کی ذات
11:34جو ہے وہ
11:35اسوہ حسنہ ہے
11:36قاملہ ہے
11:37تمام انسانیت کے لیے
11:38اب مردوں کے لیے
11:40تو قامل نمونا حضور کی ذات ہے
11:41خواتین کے معاملے میں
11:43رسالت مآل صلی اللہ علیہ وسلم
11:44کے فرامین
11:45قافی تھے
11:46لیکن کوئی آئیڈیل
11:47کوئی شکریت
11:48سامنے ہونی چاہیے
11:49تو رب تعالیٰ نے
11:50قرآن مجید میں یہ فرمایا
11:51کہ
11:53اے رسول یہ لوگ کہتے ہیں
11:55کہ تُو ابتر ہے
11:56تیر اولاد نہیں ہے
11:57پریشان نہ ہو
11:58امام راضی نے بڑی خوبصورت بات لکھی
11:59انہوں نے
12:00کوسر کے پندرہ معنی بیان فرمائے
12:02ایک معنی یہ ہے
12:03کہ آل رسول کی کسرت
12:04کہ دنیا میں
12:05تمام لوگوں کے نصب ختم ہو سکتے ہیں
12:07لیکن جو بقا
12:08اللہ نے محمد مصطفیٰ کے نصب کو
12:10عطا فرمائی ہے
12:11وہ کسی کونیت
12:11اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:13شخصیت کے حوالے سے ایک اور بات
12:15کہ جس طرح قبلہ نے
12:17بڑی خوبصورت باتیں ارشاد فرمائی
12:18میں بھی ایک بات ارس کروں گا
12:19قبلہ سیدہ پاک کے
12:21بہت سارے اسماع و مبارک ہیں
12:23القابات ہیں
12:24لیکن ایک کونیت بھی ہے
12:26وہ امِ ابیہا کی ہے
12:28اپنے باپ کی ماں
12:29رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہے
12:30کہ آنا ابن الفواتم
12:32میں فاطمہ کا بیٹا ہوں
12:33ٹھیک ہے
12:34اب اس حوالے سے دیکھا جائے
12:36تو وہ ذات
12:38کہ جو ماں بن کر
12:39رسول کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے
12:41اس کو امِ ابیہا کہا جاتا ہے
12:43اب آپ پوچھیں گے وہ کیسے
12:45ماں شفقت کا پیکر ہوتی ہے
12:46رحمت کا پیکر ہوتی ہے
12:47رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی شخصیت کو دیکھیں
12:49اگر آپ احد کے میدان میں دیکھیں
12:51تو وہ کون سی ذات تھی
12:53جس نے زخم پہنچنے پر
12:54رسول کے زخموں پر مرہم رکھا تھا
12:56وہ کون سی ذات تھی
12:57جس نے سجدے میں پڑی ہوئی اوجڑی
12:59جو رسول مقدس کے
13:01اس جسم اثر بڑتی
13:02ہٹاتی تھی نننے ہاتھوں سے
13:04اور محبت کا مظاہرہ کرتی تھی
13:05وہ کون سی ذات تھی
13:06وہ سیدہ فاطمہ
13:07تو زہرہ کی ذات تھی
13:08امہ ابیہ
13:09امہ ابیہ
13:10امہ ابیہ
13:11یہ تمام مانور مفہیم کے مطابق
13:13میں صرف یہ حدیعہ تبری کی ہی
13:15عرض کرنا چاہوں گا
13:16کہ آپ کا نام نور نور ہے
13:18رحمت رحمت ہے
13:19بخشش بخشش ہے
13:21بندہ جب وہاں پر حدیعہ
13:22عقیدت پیش کرتا ہے
13:23جہاں سیدہ خوش ہوتی ہیں
13:25وہاں رسول موظم بھی خوش ہو جائے کرتا ہے
13:26کیا بات
13:27سبحان اللہ
13:27ناظرین ذکر جاری ہے
13:29اور یہ ذکر نور ہے
13:31ایک مختصر سے وقفے کے بعد
13:32ناظرین اکرام
13:34خوش آمدید
13:34سیرت سیدہ کائنات
13:37آپ کی مقدس حیات ببارکہ
13:39کہ جو مثال ہے
13:40تمام خواتین کے لیے
13:41بحیثیت ماں
13:43بحیثیت بیٹی
13:44بحیثیت بیوی
13:47یہ سیدہ کائنات
13:49ایک آئیڈیل حیثیت ہے
13:51کہ جن کا عصوہ
13:52ہر خاتون کے لیے
13:54ہر عورت کے
13:55اس لیے
13:56کہ کائنات کی بہترین عورت
13:58بہترین خاتون
13:59سیدہ کائنات سے
14:01بہتر کوئی خاتون نہیں ہے
14:02عزل سے لے کر
14:04ابتک کوئی خاتون
14:05نہ آئی ہے
14:06نہ آسکتی ہے
14:08یہ سیدہ کائنات
14:09کا مقام ہے
14:10جب مولا کائنات
14:12کے گھر
14:13آپ تشریف لے جاتی ہیں
14:15بحیثیت بیوی
14:17اختیاری فقر
14:18ایک تو یہ ذرا
14:19بتا دیجئے گا
14:21ناظرین کو
14:22کہ فقر ہے کیا
14:23اور اختیاری فقر کیا ہے
14:25اور سیدہ کائنات
14:26کا اس میں کس طرح کا
14:28گردار رہا ہے
14:29دیکھیں قبلہ سیدہ کائنات
14:31مخدومہ کائنات
14:32ممدوعہ کائنات
14:33حضرت سیدہ فاطمہ
14:34تظہرہ
14:35آپ کتنی عظیم استی ہیں
14:38کہ آپ پیدا ہوئی ہیں
14:39تو آپ کو کوسر کہا گیا
14:41آپ آگے بیوی بنی ہیں
14:44تو آپ کے نکاح کے
14:45خطبہ عرش پر پڑے گئے
14:46اور زمین پر
14:48رسول عاشمی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:50نے اپنی ممبر پر
14:51خود خطبہ پڑا ہے
14:53اور خود پیشانیوں پر
14:55ہاتھ رکھ کے
14:55دعا دے کے ان کو رخصت فرمایا ہے
14:58اور ولیمے کا خانہ خود تیار کیا ہے
15:00اور اس کے بعد
15:01ایسی بیوی بنی ہیں قبلہ
15:04کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:06نے حضرت علی سے
15:08خود سوال کیا
15:09کہ میری بیٹی بطور بیوی
15:11کیسا تم نے پایا
15:12وہ آگے سے کہتے ہیں
15:14نعم العون
15:15علا تا
15:16میں نے انہیں بہترین مددگار پایا ہے
15:20رب تعالیٰ
15:20قبلہ یہ تو ہم پڑھتے ہیں
15:23شانِ حیدری تو پڑھتے ہیں
15:25بدر اور اہد میں
15:26اور خندق کے اندر
15:28جو ہے
15:28کیسے تلوارِ حیدری چلی ہے
15:30اس قوت کے اندر
15:31اللہ حکر
15:32سیدہ کا بھی ہاتھ ہے
15:33اللہ حکر
15:34کیونکہ مرد اس وقت تک
15:35تلوار نہیں چلا سکتا
15:37جب تک اس کی بیوی کا سبر ساتھ نہ ہو
15:39بیوی کی محبت ساتھ نہ ہو
15:42بیوی کی شفقت ساتھ نہ ہو
15:43سبر رہا ہو
15:45جیسے آپ نے کہا فقر
15:46تو فقر تو قبلہ ان کی زیب و زینت تھی
15:49اور کس لیے تھی
15:51کیونکہ وہ بتانا چاہتے تھے
15:53کائنات کا ذرہ ہم کیوں حاصل کریں
15:55یہ تو کائنات ہی ہمارے لیے ذرہ ہے
15:59یہ کچھ بھی تھی ہمارے لیے
16:00ہمارے قلب و ازہان
16:02چلکہ ملک میں دے دیئے ہیں
16:03سب کچھ دے دیئے ہیں
16:05اور جب ملک میں ہر چیز ہوتی ہے قبلہ
16:07اور بندہ مکمل طور پر
16:10لطفِ الہی کو پا چکا ہوتا ہے
16:12تو مادہ اس کے لیے
16:13کوئی احسیت تکتا
16:15پاؤں کی ٹھوکر پر ہے
16:19فارسی خود کہا کرتے ہیں
16:20کہ جب میں سیدہ کی بارگاہ میں آذیر ہوتا
16:22جھولا جھلا رہی ہوتی
16:24زبان سے قرآن پڑھ رہی ہوتی
16:26اور جو ہے وہ آٹا پیس رہی ہوتی
16:29اور شکوہ کبھی زبان پر نہیں آیا
16:31اور آج کی خواتین کے لیے
16:33بطور بیوی
16:34اس کردار کی سٹڈی کرنا
16:36مطالعہ کرنا
16:37گھر میں اس کو لیکچر دینا
16:39اپنی بچیوں کے سامنے
16:40یہ بہت ضروری ہے
16:42کیونکہ جب صبر آتا ہے
16:44جب شوق آتا ہے
16:46اور جب بہمی محبت اپنے عروش کو پہنچتی ہے
16:49تو اگر چٹائی پر بھی
16:50میاں بیوی لیٹے ہوں
16:52تو چٹائی کو رب جنت کا باغ بنا رہا ہے
16:54اور جب بے سبری ہوتی ہے
16:56جب شوق دفع ہو جاتا ہے
16:58اور مادے کے اوپر بندہ فریفتہ ہوتا ہے
17:00تو پھر سیدہ نے یہ سکھا دیا ہے
17:02پھر تم پھولوں کی سیج پر بھی لیٹو
17:04تو تمہارے وہم و گمان تزبزب کا شکار ہوں گے
17:07تمہاری فکریں تباہ کن حالات کا شکار ہوں گی
17:10اور تمہارے گھروں میں قرار نہیں ہوگی
17:13ہگڑوں کی آگ میں تم جل جاؤ گے
17:15اور بھسم ہو جائیں گی
17:17تمہاری زندگیاں
17:18یہ سیدہ کائنات ہیں
17:19جن کے اوپر ناز کرنے والی حکمت کے شہن شاہ علی المرتضی ہیں
17:24وہ کہا کرتے تھے
17:26کہ ہمارے گھر میں
17:27کبھی بھی
17:28میں نے حضرت سیدہ فاطمہ کے ساتھ
17:31کبھی سخت کلامی نہیں کی
17:32اور کبھی بھی حضرت سیدہ کائنات نے
17:35کیا بات کیا بات سبحان اللہ
17:37خوبصورت گھرانا
17:38خوبصورت لوگ
17:39اور خوبصورت جوڑا
17:40جس جوڑے کے صدقے کائنات کے جوڑے بنے ہیں
17:43داستانِ کربلا
17:44اسی آغوش میں لکھی گئی ہے
17:46یہی آغوش ہے
17:48جہاں سے تربیت ہوئی
17:50امامِ حسن کا حلم
17:52اسی آغوش کا
17:53کا نتیجہ ہے
17:55فیضان ہے
17:55امامِ حسین کی شہادت
17:57اسی بحیثیتِ ماہ
17:59آپ کیسے
18:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:03سابری صاحب
18:04ماہ کا شریعت نے
18:06بڑا اونچا رتبہ
18:07بیان فرمایا ہے
18:08بے شک
18:08اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے
18:10کہ ماہ جو ہے
18:11وہ نسلوں کی محافظ ہوتی ہے
18:13بے شک
18:13بے شک
18:14کردار کی محافظ ہوتی ہے
18:15اور ماہ اگر
18:17سیدہ فاطمہ
18:18تُززہرہ جیسی ہو
18:19تو میں ایک جملہ
18:20یہاں پر عرض کروں گا
18:21کہ ہم یہ
18:22ہر زبان زدیام
18:23یہ جملہ سنتے ہیں
18:24کہ ماہ کے
18:25قدموں تل جنت ہے
18:27جس کے بیٹے
18:28جنت کے سردار ہوں
18:29اس فاطمہ تُززہرہ کا
18:31کیا مقام ہو
18:32کیا بار
18:32اب یہاں پر رکھ کر
18:34میں کہوں
18:34کہ سیدہ فاطمہ تُززہرہ
18:36کی سیرت جس طرح
18:36قبلہ نے بیان فرمائی
18:38تمام
18:39ڈائمنشنز میں
18:40اگر ہم دیکھیں
18:40بطور بیٹی
18:42بطور بیوی
18:43بطور ماہ
18:44آپ کے
18:45گھر میں
18:45پرورش پانے والے
18:47وہ
18:47صاحب زادگان
18:48وہ
18:49زمین و آسمان
18:50کا نور
18:51کہ جن کے گھر میں
18:53اللہ کے رسول کے اوپر
18:54وہیں نازل ہوتی رہی
18:56اور جن کی
18:58انداز کو
18:59زندگیوں کو دیکھ کر
19:00شریعت بنتی رہی
19:01وہاں پر
19:02امام حسن المجتبہ
19:03امام حسین پاک
19:05اور سیدہ زینب
19:06قبرہ
19:06سلام اللہ علیہ
19:07ان کی سیرت
19:08جو ہے وہ سیدہ
19:09ان کی تربیت فرماتی ہیں
19:10اب انداز کیا ہے
19:12کہ جیسی ماں ہوتی ہے
19:13ویسی بچوں کی تربیت ہوتی ہے
19:15اب سیدہ پاک
19:16جس طرح قبلہ نے بیان فرمائے
19:18کہ چکی پیشتی ہیں
19:19تو زبان پر قرآن جاری ہے
19:21مسلے پر کھڑی ہوتی ہیں
19:22تو رات بسر ہو جاتی ہے
19:23اور کہتے ہیں
19:24کہ رب تعالیٰ
19:24تو انہیں رات
19:25اتنی چھوٹی بنای ہے
19:26فاطمہ تسلی سے عبادت
19:27بھی نہیں کر سکتا
19:27کیا بات
19:28اب یہ انداز
19:29اب مجھے بتائیں
19:29کہ اس محول میں
19:30اب سیدہ پاک
19:32ایک جملہ مجھے یاد آیا
19:33کہ آپ اپنے بیٹوں کو
19:34بالخصوص امام حسن پاک
19:36کو یہ فرمایا کرتی تھی
19:37کہ بیٹا
19:37اب رسول کی بیٹی ہیں
19:39لیکن جملہ سنیے گا
19:41کہ علم کی تجسس کتنے
19:43آپ فرمایا کرتی تھی
19:44کہ بیٹا
19:44مسجد میں جاؤ
19:45وہاں پر میرے بابا
19:47جو در سے ارشاد فرماتے ہیں
19:48وہ آ کر
19:49مجھے بھی سنایا کرو
19:50اب یہ وہ تربیت
19:51کا ایک element تھا
19:52پھر امام حسن
19:53اور امام حسین پاک
19:54سے آپ کی محبت کیا آتی
19:55کہ اب لہا میں نے
19:56جملے پڑے میں
19:57محضوز ہوا
19:58کہ سیدہ امام پاک
20:00کو ہاتھوں میں اٹھا کے
20:01وہ چھالتی
20:02ان کے ساتھ کھیلا کرتی تھی
20:03ان کی تربیت کا
20:04یہ بھی انداز تھا
20:05ہم سمجھ لیتے ہیں
20:06کہ ریلیجز فیملی
20:07جو ان سے ہوتی ہے
20:08وہ جسٹ
20:08ایک ٹپیکل لائف سٹائل
20:10ہوتا ہے ان کا
20:10لیکن سیدہ نے یہ سکھایا
20:12کہ یہ ایسا معاملہ نہیں ہے
20:14بلکہ تربیت کے ساتھ
20:15ساتھ تفریح والا معاملہ
20:16بھی سیدہ پاک
20:16فرمایا کرتی تھی
20:17پھر دوسری چیز
20:18میں ارز کروں
20:19کہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم
20:21نے ایسی تربیت
20:22سیدہ کی فرمائی
20:23اور آگے رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم
20:24کی اس دختر عظیم نے
20:25اپنے بیٹوں کی بھی تربیت فرمائی
20:27کہ ایک دفعہ
20:28حضرت امام حسن اور حسین
20:29کشتی لڑ پڑے
20:30اور وہ رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم
20:32بھی تشریح فرما تھے
20:33تو امام حسن کو
20:35حضور نے فرمایا
20:36کہ اے حسن
20:37تم حسین کو گرا دو
20:38تو سیدہ پاک
20:39ساتھ تشریح فرماتی
20:39ماں تھی
20:40تو کہا کہ
20:41یا رسول اللہ
20:41آپ چھوٹے کو
20:42جو ان سے وہ
20:42سپورٹ نہیں کر رہے
20:43بڑے کو کہہ رہے ہیں
20:45تو آپ نے فرمایا
20:45حسن کی طرف سے
20:46میں محمد ہوں
20:47اور حسین کی طرف سے
20:48جبرائیل ہے
20:49جو وہ بات کر رہا ہے
20:50جو اس کو سپورٹ کر رہے ہیں
20:51اس کی مدد کر رہے ہیں
20:52اس کو کہہ رہے ہیں
20:53تو یہ وہ گھر تھا
20:54کہ جس گھر میں
20:56جبرائیل کا آنا جانا تھا
20:58پرشتوں کا آنا جانا تھا
20:59تو جس ماں کی
21:00تربیت سے
21:01حسن و حسین
21:02زمانے کو ملتے ہیں
21:04یہ وہی
21:04حسن و حسین تھے
21:05کہ جن کی ماں
21:07ان کے بچپنے میں
21:08چھن گئی تھی
21:08بابا علی نے
21:09ان کی تربیت کی تھی
21:10تربیت کا فیضان یہ تھا
21:12کہ کربلا کے میدان میں
21:14انہوں نے کہا تھا
21:14کہ جان جا سکتی ہے
21:15لیکن محمد مصطفیٰ
21:17اپنے نانا کے دین
21:17کو ہم نہیں چھوڑ سکتے ہیں
21:19چھے ماں کا بچہ بھی
21:20قربان کر دیا
21:20اور امت کو یہ پیغام دیا
21:22کہ تربیت جو ہے
21:23اگر دیکھنی ہو
21:24تو ہمارے گھر میں
21:25ہماری والدہ ماجدہ
21:26سیدہ فاطمہ تظہرہ کی دی
21:28یہی دیکھ رہی
21:29یہی بات ہے
21:29جو عام طور پر
21:30ہم سمجھنے کے لیے
21:32یہ بات کیا کرتے ہیں
21:33کہ جی وہ فلان جو بندہ ہے
21:35وہ اتنا ذہین ہے
21:36یا اتنا بہادر ہے
21:37کہ ماں بہت کم کم
21:39ایسے لوگ پیدا کرتی ہیں
21:40ماں ایسے سے
21:41کم بچے جنہ کرتی ہیں
21:43یعنی حسن و حسین کی
21:45تو کوئی مثال ہی
21:46دنیا میں نہیں ہے
21:46تو ان کی ماں
21:48وہ کیا رتبہ ہوگا
21:50بلکل قبلہ
21:51ان کی ماں کا ہی رتبہ ہے
21:53جو آج ہم یہ دین کی بات کر رہے ہیں
21:55ان کی ماں نہ ہوتی
21:57تو ہم بھی دین پر نہ ہوتے
21:58اس ماں نے وہ
21:59وہ ہیرے ہمیں دیئے ہیں
22:01وہ موٹی دیئے ہیں
22:02جس کا نور آج اکنافِ آلہ
22:06جس نے گھر کا گھر
22:07گھر کا گھر سارا دے دیا
22:09اور پھر دیکھیں
22:10یہ نہیں کہ بیٹوں کی تربیت
22:11بیٹی کی تربیت ایسی کی ہے
22:13کہ کوفہ کے چوک میں
22:14ان کا خطبہ آج بھی جو ہے
22:16اس کی صدائیں بلند ہوتی ہیں
22:18انہوں نے جو
22:18حضرت زینب بن تیالی المرتضی
22:20شرخ خدا نے جو خطبہ دیا تھا
22:22تو یوں لگتا تھا
22:23کہ یہ بیٹی نہیں ہے
22:24بلکہ حضرت علی خود بول رہا ہے
22:26ایسی تربیت کی ہے
22:28بیٹوں کی بھی اور بیٹی کی
22:29اور بہت خمال تربیت کی ہے
22:31اور آج اس تربیت کو
22:32بقیدہ پیش ڈی ہونی چاہیے
22:34اور اس تربیت کا جو ہے نا
22:35ہمارے نساب میں حصہ ہونا چاہیے
22:37اگر ہم چاہتے ہیں
22:38کہ ہمارے بچے
22:39ہمارا عدب کرنے والے بنیں
22:41اور ان میں اخلاق آئیں
22:42اور ان کا کردار سنہری ہو
22:44تو ان کو ہم اپنے نساب کا حصہ بنائیں
22:46فاروقی صاحب کچھ کہنا چاہ رہے ہیں
22:48میں ایک صورت بات علامہ صاحب نے ارشاد فرمی
22:49توجہ ایک شیر کی طرف گئی
22:51تربیت کی بات ہو رہی تھی
22:53میرے استاد محترم علامہ لیاقت علی مفتی صاحب
23:06نسل تطہیر کی بقا کے لیے
23:12دام جن کا سکون بانٹتا ہے
23:14ان کے دل کا سکون ہے زہرہ
23:15اب سیدہ عائشہ کی بات میں ارز کروں
23:18ام المومنین کی
23:19میں نے ایک روایت پڑی کبلا
23:21کہ سیدہ عائشہ صدیقہ
23:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:23ام المومنین نے ایک مرتبہ
23:25جناب فاطمہ تزہرہ کے سر پر بوسا دیا
23:28اور جملہ پتا کیا تھا
23:29جملہ یہ تھا کہ
23:30کاش اے فاطمہ میں تیرے سر کا بال ہوتی ہے
23:34اور کون کہہ رہا ہے
23:36اب میں حیران ہوں گے
23:38آپ حیران ہوں گے یہ بات سن کر
23:40کہ ما رائیتو احدا
23:43سیدہ فاطمہ تزہرہ کی شان میں
23:45جس نے یہ جملہ تواتر
23:47عرض کیا
23:49فرمایا وہ سیدہ عائشہ صدیقہ ہیں
23:51کہ میں نے فاطمہ کو
23:53نہیں دیکھا سوائز کے
23:55وہ رسول اللہ سے مشابہ رکھتی ہیں
23:56چال ڈھال میں اٹھنے بیٹھنے میں
23:58گفتار میں کردار میں
24:00وہ رسول موظم سے ملتی جلتی ہیں
24:02ناظرین اکرام ایک مختصر سا وقفہ
24:05وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
24:06اس یقین کے ساتھ آپ کہیں نہیں جائیں گے
24:09ناظرین اکرام خوش آمدید
24:10اور یہ آخری سیگمنٹ ہے
24:12قبلہ پیغام کی صورت میں
24:14کیا فرمائیں گے
24:16میں یہاں پیغام کی صورت میں
24:17حضرت حر کی وہ بات ارس کرنا چاہتا ہوں
24:20کہ قادسیہ کے مقام پر
24:21جب حضرت امام علی مقام کے لشکر کو
24:24روک لیا تھا
24:24حضرت حر کو وہاں پر ڈیوٹی دی گئی تھی
24:27تو آپ نے انہیں فرمایا تھا
24:29کہ تجھ پر تیری ماں روئے
24:31امام نے
24:32کہ کیوں ایسا کر رہے ہو
24:33جبکہ ہمیں بولایا گیا ہے
24:35ہم اپنے طور پر تو نہیں آئے ہیں
24:37تو آگے سے انہوں نے
24:38باکمال باعدب جملہ بولا
24:40آپ کے امام پاک
24:41میں آپ کے لئے ایسا جملہ نہیں کہہ سکتا
24:43میں تو آپ کی ماں کو
24:44میں تو خلام ہوں
24:45کہ وہ جنت کی
24:47جو ہے نا وہ عورتوں کی سردار ہے
24:50ان کو بڑا مقام حاصل ہے
24:51تو اسی میں میں بریکٹ میں
24:53ارز کرنا چاہتا ہوں
24:54ہمیں سیدہ کائنات کا
24:55لفظوں میں بھی عدب کرنا ہے
24:57کردار میں بھی عدب کرنا ہے
24:59اور یہ عدب
25:00اپنی اولاد کو
25:01گھٹی میں پلانا ہے
25:02اور سکھانا ہے
25:03اگر ہم چاہتے ہیں
25:05کہ ہماری نسلیں برباد نہ ہوں
25:07کیونکہ نسلیں برباد ہو جاتی ہیں
25:10جب سیدہ کی بے عدبی ہو
25:12یا ان کی بے عدبی کا
25:13تصور بندہ کر جائے
25:14لیکن لاکھوں کے لشکر میں
25:17ایک حضرتِ ہور ہیں
25:19کہ جنہیں جنت کا پروانہ ملا ہے
25:23اور یہ واحد جملہ تھا
25:24جو ان کو جہنم سے جنت کی طرف لے
25:27یہ سیدہ کا عدب
25:28سیدہ کا عدب مقدر سوار دیتا ہے
25:31اور پیشانیوں کو
25:33خوش نصیب پیشانی میں شمار کر دیتا ہے
25:35اور بندے کو
25:37زمین سے اٹھا کر
25:38عرش پر پرشا دیتا ہے
25:40عدب کریں اور عدب والوں میں
25:41پاروگی صاحب کبلہ
25:43بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:44کبلہ میں سیدہ کی
25:46سیرت کے حوالے سے
25:47کہیں پہلو سخاوت کا بیان کرنا چاہوں
25:50سخاوت کی بات کریں
25:51تو میرے سب سے پہلی جو ایک نظر جاتی ہے
25:53وہ آپ کی والدہ ماجدہ
25:55ملکت العرب
25:57عرب کی عربتی ملکہ
25:59سیدہ ختیجہ تلکبرہ
26:00سلام اللہ علیہہ
26:02دیکھیں
26:02والدہ کا کردار کیا تھا
26:04کہ
26:06روایات میں آتا ہے
26:07کہ
26:07اتنا پیسہ
26:08اتنی دولت
26:09اتنا مال و ذر
26:10کہ عرب کے بڑے بڑے
26:12سردار جو ہیں
26:13وہ مکروز ہیں بی بی کے
26:14اور وہ کہتے تھے
26:16کہ یہ تاہرہ بی بی
26:17وہ بی بی ہیں
26:18کہ جس کے ساتھ
26:18پیسہ انویسٹ کر لو
26:19تو اس میں برکتیں آ جاتی ہیں
26:21اب وہ بی بی
26:22کہ جب ان کا وقت
26:23اخیر آتا ہے
26:24میں ایک جملہ
26:25قبلہ میں ارز کرنا چاہوں گا
26:26رسول موظم سے جب
26:27نکاح کا پیغام بجوایا
26:28تو آپ تشریف لے گئی
26:30تو کہا جاتا ہے
26:31کہ آپ نے
26:31اپنے دائیں اور بائیں جانے
26:32وہ غلام کھڑے کیے
26:33ایک ایک قدم پر
26:35دس دس غلام
26:35ازاد کرتی جا رہی ہیں
26:36اور رسول موظم صلی اللہ علیہ وسلم
26:38کے دین کی خاطر
26:39جب قربانی کی
26:39کہتے ہیں کہ
26:40رسالت موظم صلی اللہ علیہ وسلم
26:41جب وہاں پر
26:43ایک کپڑا بچھاتے
26:44لوگوں کو دین کی طرف بلاتے
26:46مال تقسیم کرتے
26:47شام کو مال جب تقسیم ہو جاتا
26:48تو جا کے سیدہ کا شکریہ
26:50ادا کرتے
26:50سیدہ ختیجہ تلقبرا کا
26:52تو وہ ختیجہ تلقبرا
26:53آپ کے موہ پر ہاتھ رکھ کے
26:54کہتی تھی
26:54یا رسول اللہ
26:55شکریہ دامت کیجئے گا
26:56یہ صبح جو آپ کا چہرہ دیکھا ہے
26:58اس کا صدقہ ادار دیا ہے
26:59اسی کی بیٹی
27:00اسی شخصیت کی بیٹی
27:01سیدہ فاطمہ تظہرہ
27:02کہ خود
27:03اپنے آپ کو
27:04عذیت میں مبتلا کرنا
27:06بھوک کاٹنی
27:07پیاس کاٹنی
27:08لیکن جو در پر آنے والا سوالی ہے
27:10خالی نہیں جائے
27:11خالی نہیں جائے گا
27:12اب خالی کسنا
27:13ہم سمجھتے ہیں
27:14صرف کھانے پینے میں
27:15خالی نہیں جائے گا
27:16علم کے تبار سے
27:17میں یہ کہوں گا
27:18کہ شجاعت ان کے گھر کی ہے
27:19علم ان کے گھر کا ہے
27:20ہر خیرات کی
27:21ہر خیرات
27:22عطا ان کے گھر کی ہے
27:23رب نے جو خزانے
27:25محمد مصطفیٰ کو عطا فرمائے
27:27محمد مصطفیٰ کی نسبت سے
27:29آل کو ملے
27:29اور وہی خزانے جو ہیں
27:30وہ کائنات میں تقسیم ہو رہے ہیں
27:32سبحان اللہ
27:32سلامت رہیے
27:33قبلہ آپ دونوں شخصیات
27:35سلامت رہیں
27:36لطف آگیا
27:37مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ
27:38علامہ صاحب
27:39قبلہ آپ کا بہت شکریہ
27:40عابل چشتی صاحب
27:42قبلہ آپ کا بہت شکریہ
27:43آخر میں
27:43منقوت کے چند اشار
27:45ہم پیش کریں گے
27:46ناظرین اکرام
27:47یہ اختیاری فقر ہی تھا
27:49آپ کی سخاوت ہی
27:50کہ جو
27:51جو انعامات
27:53اکرام
27:53امت کو
27:54سیدہ کائنات
27:56مخدومہ کائنات
27:58سلام اللہ
27:59علیہ
27:59کی طفیل ملے ہیں
28:01آپ کا
28:01صدقہ ملے ہیں
28:03اس میں ایک تسبیح فاطمہ بھی ہے
28:05ایک تسبیح فاطمہ بھی ہے
28:08کہ
28:08کام کرتے کرتے
28:10جب تھک جایا کرتی ہیں
28:12تو مولا کائنات
28:13نے
28:13فرمایا
28:14کہ آپ
28:14چاہ کر رسول اللہ سے
28:16کیوں نہیں کہتی ہیں
28:17کہ
28:19آپ کو اتنی
28:21باندیاں آئیں ہیں
28:22لونیاں آئیں ہیں
28:23ایک
28:23آپ کو دے دیں
28:25تاکہ آپ کی کچھ
28:26ہیلپ ہو جائے
28:26آپ تھک جاتی ہیں
28:28رسول اللہ کے پاس گئیں
28:30یہ وہ ہستی ہیں
28:31کہ
28:32رسول اللہ
28:33کائنات میں
28:34سب سے زیادہ
28:35محبت
28:36اسی ہستی سے
28:37کرتے ہیں
28:38کہہ نہیں پائیں
28:40رسول اللہ نے
28:41فرمایا
28:41کہ میں
28:42تمہیں
28:42ایک وظیفہ
28:43نہ دے دوں
28:43ایک
28:44ایک تسبیح
28:45نہ دے دوں
28:46کہ جس سے
28:46تمہاری ساری
28:47تھکن دور ہو جائے
28:48کرے
28:49امت کو
28:50یہ
28:50توفہ
28:52سیدہ
28:53کائنات
28:53مقدومہ
28:54کائنات
28:54کے توفہل
28:55ملا ہے
28:55کہ آپ
28:56چکی جب
28:57چلا چلا کر
28:57پیس کر
28:58آپ
28:59تھک جایا کرتی
29:00کہا بیٹا
29:01یہ تیتیس
29:02مرتبہ
29:03سبحان اللہ
29:03تیتیس
29:05مرتبہ
29:05الحمدللہ
29:06اور چونتیس
29:07مرتبہ
29:08اللہ اکبر
29:09پڑھ لیا کرو
29:09آپ نے
29:10اسے قبول
29:11کیا
29:11اسے قبول
29:13کیا
29:13لونڈی
29:15باندی
29:15لے کر
29:15نہیں آئیں
29:16یہ تسبیح
29:17قبول
29:17کی اور
29:18امت
29:19کو یہ
29:19سیدہ
29:20کائنات
29:21مقدومہ
29:21کائنات
29:22کا صدقہ
29:23یہ عظیم
29:24توفہ
29:25تسبیح
29:26فاطمہ
29:26کی صورت
29:27میں ملا
29:30تک تسبیح
29:30فاطمہ
29:31ہو گیا
29:31کیا
29:33شان ہے
29:33سیدہ
29:34کائنات
29:34کی
29:35لازمین
29:35کرام
29:36کل
29:36انشاءاللہ
29:37آپ سے
29:38ایک مرتبہ
29:38پھر
29:39ملاقات
29:39ہوگی
29:40تسلیم
29:40احمد
29:40سابری
29:41کو
29:41اجازت
29:41دیجئے
29:42السلام
29:43علیکم
29:43تسلیم
29:44آخر
30:00سابری
30:02ہے
30:05اللہ
30:08اہل
30:09بیت
30:14پیمبر
30:15کے ساتھ
30:18ہے
30:22اسلام
30:25کعاوکار
30:27اسی گھر
30:28کے ساتھ
30:31ہے
30:32اسلام
30:36کعاوکار
30:38اسی گھر
30:41کے ساتھ
30:46ہے
30:49جو شاکس
30:52نور
30:54دیدہ
30:58ہیدر
30:59کے ساتھ
31:02ہے
31:04روز
31:06جزا
31:08وہ
31:08شاکس
31:10محشر
31:12کے ساتھ
31:14ہے
31:14روز
31:16جزا
31:18وہ
31:19شاکس
31:22محشر
31:24کے ساتھ
31:27ہے
31:30پیاسے
31:32نہوں
31:33رہیں گے
31:38قیامت
31:40میں
31:40دیکھ
31:42نہ
31:45اپنا
31:46بھی
31:47ربط
31:48سا
31:49کیے
31:50کوسر
31:52کے
31:52ساتھ
31:54ہے
31:54اپنا
31:57بھی
31:58ربط
31:59سا
31:59کیے
32:02کوسر
32:04کے
32:07ساتھ
32:08ہے
32:09اللہ
32:11اہل
32:13بیت
32:16پیمبر
32:17کے ساتھ
32:22ہے
32:25تنہا
32:27اسی
32:28کے
32:29نام
32:30سے
32:32دشمن
32:33پھبد
32:35ہوا
32:38اب
32:40کیا
32:41کرے
32:42حسین
32:44بہتر
32:46کے ساتھ
32:48ہے
32:49اب
32:50کیا
32:51کرے
32:52حسین
32:55بہتر
32:56کے ساتھ
32:59ہے
32:59اسلام
33:02کا
33:04وقار
33:06اسی
33:07گھر
33:07کے ساتھ
33:12ہے
33:13بے جو
33:16یزیدیت
33:18پہ
33:20نہ
33:22کیوں
33:22لانت
33:23اے
33:25نصیب
33:27یہ
33:29دشمنی
33:30ہے
33:31اور
33:32میرے
33:33گھر
33:34کے
33:35ساتھ
33:36ہے
33:37یہ
33:38دشمنی
33:40ہے
33:41اور
33:43میرے
33:45گھر
33:46کے
33:49ساتھ
33:50ہے
33:52اللہ
33:54اہل
33:55بیت
33:58پیمبر
34:00کے
34:03ساتھ
34:04ہے
34:06ہے
Comments