- 3 hours ago
- #aryqtv
- #fazaileahlebait
- #muharram
- #darsequran
Dars e Quran Ba-Shaheedan e Karbala
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Is program main Karbala ke azeem shaheedon ke paigham, sabr, qurbani aur haq ko Quran ki roshni mein bayan kiya gaya hai. Ek roohani aur ilm se bharpur Islami program.
🎙️ Host: Allama Liaquat Hussain Azhari
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #Darsequran
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Muharram Special || https://www.youtube.com/playlist?list=PLdinBbJPyiSU
Is program main Karbala ke azeem shaheedon ke paigham, sabr, qurbani aur haq ko Quran ki roshni mein bayan kiya gaya hai. Ek roohani aur ilm se bharpur Islami program.
🎙️ Host: Allama Liaquat Hussain Azhari
#aryqtv #FazaileAhleBait #Muharram #Darsequran
👉 Like, Share & Subscribe for more Islamic talk shows and spiritual programs.
👉 Islamic Short Clips 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xie2u7z3IRNMFwrgw_B1L7M2&si=GKxU1ofBnyLaf7iG
👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b
👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD
👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillahil ladhi kafa wa salamun ala ibadihil ladhin astafa
00:04Amma baad, a'udhu billahi min ashshaytani rajeem, bismillahirrahmanirrahim
00:08Wala taquudu ni man yuqtalu fi sabilillahi amuat
00:13Bel ahyyaun walakin la tash'urun
00:18Sadaq Allahummaulana al-Azim
00:21Subhanaka la'ilm wa lana illa ma'allamta la'inna ka anta ladhimul hakeem
00:25Allahumma rabi sharali, sadri wa sirli amri wa ahlul uqdatan min lisani yafqahu qauri
00:30Allahumma rabi zidni علma wa amalan saliham maqbura
00:33Allahumma salli ala salli ala salli na ma'lana ma'amad yu ala li salli na ma'lana ma'amad
00:38yu mubarakum
00:38Sallim salli ala li
00:39حمد السلام کے بعد سامین اے کرام, ناظرین اے کرام, مشاہدین اے کرام
00:43پیارے بچوں میرے سامنے اللہ کا پاکیزہ کا نام کھڑا ہوا ہے
00:47اور قرآن زیشان کی سورہ بخرا کی آیت نمبر 154 میں نے آپ کے سامنے 154 آپ کے سامنے تلاوت
00:55کی ہے
00:55اس آیت کریمہ کے اندر رب تبارک و تعالی شہداء کے مقام کو, مرتبے کو, ان کی جو عزت ہے,
01:04ان کا جو آنر ہے
01:04اللہ تبارک و تعالی نے ان کو جو درجات عطا فرمائے, اس کا ذکر فرمار ہے
01:09اور کتنا خوبصورت جملہ ہے, فرمائے
01:11وَلَا تَقُولُوا لِمَئِ يُقْتَلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتٌ
01:17یعنی لا تَقُولُوا أَمْوَاتٌ
01:19کہ جو لوگ اللہ کے راستے میں شہید ہوئے ہیں
01:23اللہ کے راستے میں انہوں نے اپنی جان, جانِ آفرین کی سپرد کر دی ہے
01:27انہیں مردہ نہ کہو
01:30انہیں مردہ نہ کہو
01:32اللہ اقبل
01:33بَلْ أَحْيَاءُوا وَلَاكِلَّا تَشْعُرُونَ
01:37بلکہ وہ زندہ ہیں
01:38لیکن ان کی زندگی کا تمہیں شعور نہیں ہے
01:41اللہ اقبل
01:42یہاں رب تمارک و تعالی نے
01:43وَلَا تَقُولُوا کہہ کر
01:45ان کو مردہ کہنے سے منع فرمایا
01:49مردہ کہنے سے منع فرمایا
01:51لیکن دوسرے مقام پر فرمایا
01:52وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتًا
01:56بَلْ أَحْيَاءُنْ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
01:59فرمایا جو اللہ کے راستے میں شہید ہوتے ہیں
02:02اللہ کے راستے میں قتل کیے جاتے ہیں
02:04انہیں مردہ گمان بھی نہ کرو
02:08اپنے تصوروں تخیل میں خیالات میں
02:11گمان کے اندر بھی ان کو مردہ گمان
02:14وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ
02:15یہاں فرمایا
02:16وَلَا تَقُولُوا ان کو مردہ نہ کہو
02:19یعنی کتنی بڑی بات ہے
02:21کہ شہداء کو مردہ کہنے سے بھی منع کیا
02:24بلکہ مردہ گمان کر ذہنوں پر بھی پابندی لگا دی
02:28تخیلات پر پابندی
02:30کہ ان کو اپنے گمانوں کے اندر بھی مردہ نہ سمجھنا
02:32بَلْ اَحْيَاءُنْ وَلَا كِلَّا تَشْحُرُونَ
02:35بَلْ اَحْيَاءُنْ عِنْدَ رَبِّهِمْ يُرْزَقُونَ
02:37بلکہ وہ زندہ ہیں ایسے زندہ ہیں
02:39کہ ان کے رب کے ہاں انہیں روزی بھی عطا کی جاتی ہے
02:44یہ مرتبہ ہے
02:45یہ مقام ہے شہید کا
02:47جو اللہ تبارک و تعالی کے نام پر قربان ہوتا ہے
02:50دیکھیں بیٹا
02:52شہدہ کی تین قسمیں ہیں
02:54ایک شہید حقیقی ہے
02:55ایک شہید فقی ہے
02:57اور ایک شہید حکمی ہے
03:00یہاں پر مراد شہید حقیقی ہے
03:02یعنی وہ لوگ
03:04جو ڈوب کے مر گئے
03:05جو جل کے مر گئے
03:07کسی حادثے میں مر گئے
03:08وہ بھی شہید کی حکم کے اندر ہیں
03:11ان کو بھی اللہ تبارک و تعالی شہدہ کے
03:13لیکن وہ
03:14حکمی طور پر شہدہ ہیں
03:16یہ حقیقی شہید کا بخام ہے
03:18ان کا مرتبہ اتنا بلند و بالا ہے
03:20فرمایا کہ
03:22نبیوں کے مرتبے
03:23اور شہدہ کے مرتبے کے اندر
03:26ایک مرتبہ کام ہے
03:27فی درجت نبوتی
03:30مرتبت واحد
03:31اتنا بڑا بخام و مرتبہ ہے
03:33اولائکن لذین انعام اللہ علیہم
03:36من النبیین والصدیقین
03:38والشہدہ والصالحین
03:39یہ ان عالی ترین لوگوں میں سے ہیں
03:42جن پر اللہ کا انعام ہوا
03:44جن کے لئے ہم دعا کرتے ہیں
03:46اہدین السراط المستقیم
03:48سراط اللذین انعامتا لیہم
03:51اے خدا ہے تو ہمیں سراط مستقیم پر چلا
03:53اور ان لوگوں کے راستے پر چلا
03:55جن پر تیرا انعام ہوا
03:56وہ جو انعام یافتہ گروہ ہے
03:59وہ جو انبیائی کرام ہیں
04:01صدیقین ہیں
04:02اور شہدہ ہیں
04:04اتنا بڑا مقام ہے
04:05اور اتنا بڑا مرتبہ ہے
04:07انسان دنیا سے جب جاتا ہے
04:11اور جنت میں جب پہنچتا ہے
04:13تو جنت کی نعمتیں
04:15جنت کی ساری چیزیں
04:17ایسی ہوتی ہیں
04:18کہ کوئی بھی شخص یہ نہیں کہتا
04:21کہ مجھے دنیا کے اندر واپس پہ جا جائے
04:24سب کہتے ہیں
04:25خدایہ تیرا اتنا کرم
04:26تیری اتنی نعمتیں
04:27تیری اتنی مہربانی ہیں یہاں پر
04:29لیکن ایک شہید ہے
04:31وہ کہتا ہے خدایہ
04:32مجھے تو دنیا کے اندر دوبارہ بھیج
04:35وہ جو تیرے نام پر میں قتل کیا گیا تھا
04:38اور وہ جو لذت مجھے میری تھی
04:40قتل ہوتے وقت
04:41وہ لذت مجھے تیری جنت پر میری مل رہی
04:44کہتا ہے
04:45یا خدایہ تو مجھے
04:46مجھے دوبارہ دنیا کے اندر بھیج
04:49میں دوبارہ تیرے نام پر قتل کیا جاؤں
04:52پھر دوبارہ زندگی عطا کی جائے
04:55دوبارہ قتل کیا جاؤں
04:56اور اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بھی یہ تمنا فرمائے
04:59حضور نے فرمایا کہ
05:00یا رب العرمین
05:01میں تیرے نام پر قتل کیا جاؤں
05:04اور پھر زندگی عطا ہو
05:06پھر قتل کیا جاؤں
05:07یعنی بار بار
05:08اس کی وجہ یہ
05:09کہ جب انسان شہید ہوتا ہے
05:11تو شہادت کے اندر جو لذت ملتی ہے
05:14آپ یہ دیکھو
05:15قرآن مجید فرقان حمید کے اندر ہے
05:17کہ
05:18حضرت یوسف علیہ السلام کے سامنے جب زنانان مصر آئیں
05:22تو انہوں نے ہاتھوں کے اندر
05:24جو ہے وہ چھوڑیاں پکڑی ہوئی تھی
05:25پھلوں کو کار رہی تھی
05:27لیکن یوسف علیہ السلام کو دیکھتے ساتھ
05:30وَقَطْتَعْنَا عَيْدِيَهُنَّا
05:32قَطْتَعْنَا عَيْدِيَهُنَّا
05:34وَقُلْنَا حَاشَرِ اللَّهِ مَا هَذَا بَشَرَا
05:36انہَذَا إِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ
05:39ان کو پتہ ہی نہیں چلا
05:40وہ اپنے پھلوں کے وجہ
05:41اپنے ہاتھوں کو کارٹ بیٹھی
05:44اس نے یوسف کے اندر
05:46اتنی مستغرق ہو گئے
05:47تو فرمایا
05:48شہید جب اللہ کے راستے میں لڑتا ہے
05:50اس کو اللہ کا ایسا دیدار نصیب ہوتا ہے
05:54اس کو پتہ ہی نہیں چلتا کہ میری جان
05:56جیسے ہلکا سا ایک چنٹی نے کٹا ہے
05:59لیکن لذت اتنی ہوتی ہے
06:01فرمایا کہ شہادت یہ ہے
06:04تلوار جو ہے یہ گناہوں کو مٹھا دیتی ہے
06:07تلوار جنت کے اندر داخل کرتی ہے
06:09فرمایا تلوار سے جب انسان
06:12اللہ کے راستے میں شہید ہوتا ہے
06:14تو فرمایا وہ ایک
06:15عالی بلند و بالا مرتبہ پاتا ہے
06:18جو مرتبہ کسی کو نہیں عطا کیا جاتا
06:21فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی نے
06:23ان کی زندگی کے بارے میں فرمایا
06:25فرمایا بل احیاء
06:28فرمایا بلکہ وہ زندہ ہیں
06:29لیکن تمہیں ان کی زندگی کا شعور نہیں ہے
06:33آپ سوچو میرے بچوں
06:35یہ تو ایک عام شہید کا مرتبہ اور مقام ہے
06:39اللہ اکبر
06:41اور صحابہ اکرام جو صحابہ بھی ہیں
06:43اور شہدہ بھی ہیں
06:45بدر والوں کا کیا مقام ہوگا
06:48احد والوں کا کیا مقام ہوگا
06:51سید الشہدہ
06:53اصد اللہ و اصد رسول اللہ
06:55سید حمزہ کا کیا مقام و مرتبہ ہوگا
06:58اللہ اکبر
06:59حضور علیہ السلام کے پیارے چچا
07:02اور پھر اس کے بعد
07:03نواسہ رسول حضرت امام حسین
07:06سید الشہدہ آپ کا کیا مقام و مرتبہ ہوگا
07:10کہ آپ اپنے وطن سے دور
07:14اپنے بچوں کے ساتھ
07:16شیرخار بچوں کے ساتھ
07:19اپنی خواتین کے ساتھ
07:21دین کی سربلندی کے لیے
07:23اعلائے کریمت الحق کے لیے
07:25عمر بالمعروف نہیں
07:27علی المنکر کے لیے
07:29اور لوگوں کے بلانے پر
07:31کوفیوں کے خطوط لکھنے پر
07:33آپ جاتے ہیں
07:35اپنے خانوادے کو لے کر
07:36اور وہاں جا کر
07:38آپ پر جنگ کو مسلط کر دیا جاتا ہے
07:41اللہ اکبر
07:42آپ پر پانی کو بند کر دیا جاتا ہے
07:44آپ کے سارے راستے بند کر دیا جاتے ہیں
07:47نہ آپ کسی دیہات کی طرف جا سکتے ہیں
07:51نہ واپس مکہ آ سکتے ہیں
07:53شارو طرف سے محاصرہ کر لیا
07:55کھانا پینا پانی
07:57سب کچھ آپ کے
07:59آپ کے خانوادے پر
08:01بلکہ ننے ننے بچوں پر بند کر دیا
08:04پردہ لشین اور تو پر بند کر دیا
08:07آپ سوچیں گے میرے سامنے قرآن کھلا ہوا ہے
08:10قرآن کہتا ہے
08:11وَلَا تَخُولُوا رِمَن يُقْتَلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتَ
08:14وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ قُتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ اَمْوَاتَ
08:17ان کو مردہ نہ کہو مردہ گمان بھی نہ کرو
08:20یہ تو ایک عام شہید ہے
08:22حضرت امام حسین نواسہ رسول کا کیا مرتبہ مقام ہو
08:28ان کی شہادت جو ہے
08:29ان کی شہادت کا کیا مرتبہ
08:32اور ان کی شہادت ایسی ہے پیارے بچوں
08:34کہ بچپن سے مشہور ہو گیا تھا
08:37کہ آپ کو شہید کیا جائے گا
08:40لیکن نبی قریب صلی اللہ علیہ وسلم نے
08:41کبھی اللہ کی بارگاہ میں ہاتھ اٹھا کے دعا نہیں کی
08:44کہ یا اللہ میرا حسین یہ جو مشکل ترین گھڑی آنے والی ہے
08:48اور مشکل حالات آنے والے یہ نہ آئیں
08:50میرا حسین شہید نہ ہو
08:52سیدہ کائنات جو راتوں کو اٹھ کر دعائیں کرنے والی
08:55جو جمعہ المبارک کے آخری لمحات کے اندر
08:58اللہ کی بارگاہ میں دعاؤں کے لیے ہاتھ بلند کرنے والی
09:01اتنا بڑا مستجاب الدعوات خاندان
09:05لیکن میرے بچوں کوئی دعا آپ کو ایسی نہیں ملے گی
09:08کہ سیدہ کائنات سیدہ فاطمہ تو زہرہ
09:11حضور نے فرمایا فاطمہ تو بدعا تم منی
09:14فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے
09:16انہوں نے کبھی دعا کی ہو
09:18مولا کائنات علی المرتضاء کرم اللہ
09:21حضور نے فرمایا
09:23انہوں نے کبھی دعا کی ہو
09:25خود امام الانبیاء اللہ اکبر
09:29وہ اللہ کی بارگاہ کے اندر دعا مانگ دیں
09:34حبیب آپ مانگے اور ہم نہ عطا کریں
09:37آپ جو مانگیں گے وہ عطا کیا جائے گا
09:40اس لیے کہ آپ کی جو دعا ہے
09:42اجابت کا سہرہ
09:44انعیت کا جوڑا
09:45دلہن بن کے نکلی
09:47دعا محمد
09:49اور اجابت نے جھک کر گلے سے لگایا
09:52بڑی ناز سے جب دعا محمد
09:55حضور کی دعا کا یہ عالم ہے
09:57لیکن میرے بچوں کوئی روایت ایسی نہیں ملتی ہے
10:01کہ حضور نے دعا فرمائی یا نہ
10:03بلکہ یہ دعا کی
10:04کہ یا اللہ میرے حسین کو استخامت عطا فرمانا
10:07اس لیے کہ مرتبہ کتنا بڑا مل رہا تھا
10:10مقام کتنا بڑا مل رہا تھا
10:13عزت کتنی بڑی مل رہی تھی
10:15اللہ اکبر اللہ اکبر
10:16لوگ کہتے ہیں
10:18امام حسین
10:20رضی اللہ تعالیٰ عنہ کربلا کے میدان کے اندر
10:23جو ہے
10:23وہ یزید سے
10:25لینے کے لیے گئے اختدار
10:30یزید سے اختدار لینے کے لیے گئے
10:32اے ہار
10:34آج ہمارے ملے میں کوئی پھڑا پھڑا ہو جاتا ہے
10:36کوئی لڑائی ہو جاتی ہے
10:37تو گھر کی خواتین کو تو نہیں دیکھے جاتا ہے
10:41کوئی شیرخار بچوں کو نہیں
10:43ابھی دوستوں کو بولا تھا
10:43ابھی تو بھی آجا
10:44پھڑا ہو گیا یا
10:45تو آج لڑائی ہو گیا
10:47تو وہ جنگ لڑنے جا رہے ہیں
10:49یزید کے لشکر کے خلاف
10:50ایک ظالم فاسق فاجر حکمران کے خلاف
10:55حضرت عبداللہ
10:56جو حضرت حنزلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
11:01قوسیر البلائکہ کے بیٹھے
11:03آپ فرماتے ہیں
11:04خدا کی قسم ہم یزید کے خلاف
11:05اس وقت تک نہیں نکلے
11:07ما خرجنا على یزید
11:09فرما جب تک ہمیں یہ یقین نہیں ہو گیا
11:11کہ اب یزید کی بدکاریاں
11:14اتنی بڑھ چکی ہیں
11:15کہ ہم پر آسمان سے پتھر نازل ہوں گے
11:18پتھر برسیں گے ہم پر آسمان سے
11:21یزید نے وہ کام شروع کر دیا
11:24شراب و کباب کو عام کر دیا
11:26اللہ کی نافرمانی کر دیا
11:28اور بعد میں تو اس نے مدینہ منورہ پر حملہ کرا دیا
11:31خانہ کعبہ پر حملہ ہوا
11:33خانہ کعبہ کا غلاف جل گیا
11:35اس ظالم نے وہ کرتوت کیے
11:38لیکن امام حسین رضی اللہ تعالیٰ نے
11:40کوفیوں کے بلانے پر
11:41اپنی فیملی کو لے کر
11:43سادات کے خاندان کو لے کر
11:45شیر خار بچوں کو لے کر
11:46حضرت علی اسخر کو لے کر
11:48آپ وہاں پر پہنچے
11:50وہاں پہنچے تو انہوں نے کہا
11:52کہ بھئی یہ تو یزید کے بندے
11:54اور یہ سارے کے سارے ایک ہی راستہ ہے
11:57کہ آپ نے ہم سے یا تو لڑائی کرنی ہے
11:59یا ایک ہی راستہ ہے
12:01کہ آپ نے یزید کے ہاتھ پر بیعت کرنی ہے
12:05اللہ اکمل
12:06اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:08سب سے بڑا جو جہاد ہے
12:09وہ جابر سلطان کے مقابلے میں
12:12اعلائی کلیمت الحق کہنا ہے
12:15اس ظلم کا مقابلہ کرنا ہے
12:17آزید امام حسین رضی اللہ تعالیٰ
12:19آپ نے فرمایا کہ میں لڑنے کے لیے نہیں آیا ہوں
12:23مجھے بھلایا گیا
12:24یہ خطوط دیکھیں
12:25یہ سب کے سب خطوط
12:26میں عمر بالمعروف کرنے کے لیے آیا ہوں
12:28یہاں دین کا ایک نظام قائم کرنے کے لیے آیا ہوں
12:31اور بھلانے پر آیا ہوں کوفیوں کے
12:33لیکن وہ کوفی لایوفی
12:35انہوں نے بے وفائی کی
12:36انہوں نے فرمایا کہ مجھے واپس مکہ میں جانے دو
12:38یا کسی دیہاتھ میں جانے دو
12:40آپ نے آپشنز دیئے
12:42لیکن وہ ماننے کے لیے تیار نہیں تھی
12:45ایک عزید ادھر دے گئے
12:46ایک عزید تھی
12:47کیا کریں
12:48آپ یزید کے ہاتھ پر بیعت کرنے
12:52ہم نے فرمایا یہ تو حسین سے تو نہیں ہو سکے
12:56سارا گھرانہ چلا جائے
12:58معصوم بچے چلی جائیں
13:00علی اکبر چلے جائیں
13:02علی اصخر چلے جائیں
13:04خوبصورت
13:05اب القاسم چلے جائیں
13:07لیکن فرمایا کہ میں کسی صورت کے اندر
13:09حضرت قاسم بھی چلے گئے
13:11سب چلے گئے
13:12لیکن آپ نے آخری وقت تک یہی فرمایا
13:15فرمایا میں تمہارے سامنے اتمام حجت کرتا ہوں
13:18کہ میں نواسہ رسول ہوں
13:20میں لڑنے نہیں آیا ہوں
13:22لیکن اگر تم یہ کہتے ہو
13:24کہ یزید کے ہاتھ پر بیعت کرنی ہے
13:26تو سنو
13:27میں کبھی بھی بیعت نہیں کروں گا
13:29اور پھر انہ نے کیا کیا
13:30سرداد نداد
13:33دست دردست یزید
13:35حقا کے بنائے لا الہست حسین
13:39فرمایا سر تو دے دیا
13:41لیکن اپنا مبارک پاکیزہ ہاتھ
13:44اللہ اکبر
13:45انما یرید اللہ لیدھب عنکم
13:48رسال البائیتی ویطہیرکم تطہیرہ
13:51وہ مبارک تطہیر والا ہاتھ
13:55آپ نے یزید پلید کے ہاتھ پر دیا
13:58بلکہ آپ نے فرمایا کہ میں کسی صورت کے اندر جو ہے بیعت نہیں کروں گا
14:03تو آپ دیکھیں کہ یہ قرآن نے ایک عام امتی شہید کا مرتبہ بیان کیا ہے
14:09حضور کی آل پاک
14:12اور حضور کے صحابی بھی تھے وہ
14:15حضور کی آل بھی تھی حضور کے اصحاب بھی تھے وہ
14:17حضور کی صحبت میسر ہوئی حدیث روایت کی
14:20اور اس کے بعد نواسہ رسول
14:23حضور نے فرمایا
14:24حسین منی وانا من الحسین
14:28حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں
14:30اللہ اکبر
14:31راوی کہتے ہیں کہ کیا خوبصورت منظر ہوتا
14:34کبھی حضور کے کندے پر
14:36حضرت امام حسن ہوتے کبھی حسین ہوتے
14:38حضور فرماتے ہیں
14:40ہما ریحانی منت دنیا
14:41یہ میرے دنیا کے دو پھول ہیں
14:44اللہ اکبر
14:44حضور کبھی ان کو شونگا کرتے
14:46عقد و جہان صلی اللہ علیہ وسلم
14:48ممبر پر ان کو اپنے ساتھ بٹھاتے
14:50پیار کرتے
14:51لیکن آج کربرا کے میدان کے اندر
14:54دشت کربرا کے اندر
14:56جب یزیدیوں کے اندر گھر گئے آپ
14:58اور ایک ایک خاندان کا فرد
15:01سارے کے سارے شہید ہوتے گئے
15:03لیکن قربان جائیں
15:04ان کے صبر و استقامت پر
15:06قربان جائیں
15:08امام حسین کی جرت پر
15:10قربان جائیں
15:11امام حسین کی شجاعت پر
15:13آپ نے اس ظالم
15:15بدکار
15:16یزید پلید
15:17آلہ حضرت امام علیہ السنت لکھا ہے
15:20یزید پلید
15:22فرمایا
15:23یزید پلید ہے
15:24اس نے وہ کام کی ہے
15:26اللہ اکبر
15:27وہ کسی نے کہا
15:28نہیں دی
15:28وہ دو شہزادوں کی جنگ تھی
15:30بھئی شہزادوں کی جنگ نہیں تھی
15:32شہزادے تو امام حسین تھے
15:36یزید کہاں سے شہزادہ آگیا
15:38یزید تو پلید تھا
15:39اللہ اکبر
15:40لیکن آپ نے
15:41اس ظالم کے مقابلے کے اندر
15:43جو جہاد کیا
15:44قرآن کی آیت کا مستاق بنے
15:47وَلَا تَخُولُ لِمَنْ يُخْتَلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَمْوَاتِ
15:50بَلْ أَحْيَاءُمْ وَلَا كِلَّا تَشْعُرُورُ
15:53اللہ تبارک و تعالی
15:54حضرت امام حسین
15:56رضی اللہ تعالی
15:57اور آلِ بیتِ اتحار
15:59کے جتنے خاندان نبوت کے لوگ شہید ہوئے
16:02یہ جو شہدہ کا مرتبہ ہے
16:04یہ جو شہدہ کے درجے ہیں
16:06میدانِ معاشر کے اندر
16:07جب شہدہ کی صف لگے گی
16:09اللہ اکبر
16:10یہ سارے شہدہ
16:12حضرت امام حسین کی آگوش و رحمت میں ہوں گے
16:14جنہوں نے قربانیاں دی ہیں
16:16اللہ تبارک و تعالی
16:17تمام شہدہ کے درجات کو بلند و بالا فرمائے
16:21اور آلِ بیتِ اتحار سے ہمیں محبت عطا فرمائے
16:24باخر دامانا
16:25ان الحمدللہ
16:26رب العالمین
16:29بچو آپ کے ذہن کے اندر
16:31اگر کوئی سوال ہے
16:31تو سوال پوچھ لیجئے
16:35سلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:38حضرت دس محرم کے دن کو ہمیں کس طرح منانا چاہئے
16:42دیکھیں دس محرم الحرام کا جو دن ہے
16:44وہ یہ کربلا کے واقعے سے پہلے بھی
16:48نبی قریف صلی اللہ
16:49جب مدینہ منورہ
16:51تو یہودی مدینے کے روزہ رکھا کرتے تھے
16:53تو نبی قریف صلی اللہ
16:55نے پوچھا کہ میں روزہ کیوں رکھتے ہیں
16:57تو انہوں نے کہا کہ ہم جو ہے
16:59موسیٰ علیہ السلام کی اتباع کے اندر روزہ رکھتے ہیں
17:02اس دن اللہ تعالیٰ نے
17:04فیرونیوں کو غرق کیا
17:05اور بنی اسرائیل کو نجات عطا فرمائی
17:08تو موسیٰ علیہ السلام نے روزہ رکھا
17:10شکرانے کا تو ہم بھی روزہ رکھتے ہیں
17:11تو ایک تو خود نبی قریف صلی اللہ
17:13کی سنت مبارکہ ہے
17:15کہ آپ جو ہے وہ دس محرم الحرام
17:17کا روزہ رکھا کرتے تھے
17:18یہ تو باقاعدہ طور پر حدیث صحیح کے اندر آیا ہے
17:21بخاری شریف کے حدیث پاک کے اندر
17:22بلکہ صحابہ اکرام نے عرض کی
17:24کہ یہ یہودیوں کے ساتھ
17:27کئی مشابت تو نہیں ہو جائے گی
17:28اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ السلام نے فرمایا
17:34فرمایا کہ
17:35اگر اللہ نے زندگی عطا فرمائی
17:36تو اگلے سال ہم دس کے ساتھ ساتھ
17:39نو کا بھی رکھیں گی
17:40تو عمل کو نہیں چھوڑا لیکن یہ کیا
17:43کہ نو اور دس محرم کا روزہ رکھیں
17:45دوسرا یہ ہے کہ آلِ بیعتِ
17:47اتحار کا تذکرہ کیا جائے
17:49ان کا ذکر کیا جائے
17:51ان کی قربانیوں کو یاد کیا جائے
17:53اور اس کے بعد جو ہے ان کے لیے
17:55اس حالِ ثواب کیا جائے
17:57اور جتنا زیادہ نیکی کے خیرات
17:59کے حاصلات کے کاموں یہ اچھے ہوں گے
18:01انشاءالتا
18:02جی بیٹا
18:03السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
18:06سموشی صاحب آپ سے سوال یہ ہے
18:07کربلا کے واقعے سے ہمیں کیا سبق ملتے ہیں
18:09بڑا بڑا اچھا سوال کیا
18:11آپ نے دیکھی کربلا کا واقعہ
18:13ہمیں ایک تو یہ سبق دیتا ہے
18:15انسان اہلائے کریمت الحق
18:17کے لیے کھڑا ہو
18:18اور ایک جابر اور
18:21ظالم اور فاسق اور فاجر
18:23اور اللہ کے
18:25دین کا جو برباد
18:27کرنے والا یزید نے
18:29ایسا نظام کر دیا تھا کہ آپ یہ سمجھیں
18:31کہ دین کی بنیادوں کو
18:33ہلا کے رکھ دیا تھا
18:34میں نے روایت پڑھیں آپ کے سامنے
18:36کہ حضرت عبداللہ بن ہنزلہ آپ فرماتے ہیں
18:39کہ ایسا لگتا تھا آسمان سے پتھر ہم پر برسیں گے
18:42وہ اس نے نظام
18:43اور وہ سارے کے سارا اور ظلم
18:45کا ایک نظام تو قربلا کے میدان
18:47سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے
18:49کہ ایلائے کریمت الحق کرنا
18:51چاہیے اور ہمیں جو ہے
18:53اللہ کے دین کی سربرندی کیلئے قربانی دینا
18:55چاہیے اب اس کے اندر درجے ہیں
18:57اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:04بھی قلب ہی ودارک عداف والایمان
19:06مسلم شریف کی عدیس پاک ہے
19:07فرماتم میں سے جو منکر کو دیکھے
19:09یا تو اپنے ہاتھ سے روکے
19:11اب چونکہ ہمارے ہاں بلکل پاکستان کے اندر
19:14جو ریاست کا کام ہے
19:15مقننہ کا کام ہے
19:16یا پھر فرمایا کہ ان منکرات کو
19:19اپنی زبان سے روکے
19:20آسن طریقے
19:25تیسرا درجہ یہ ہے
19:26کہ انسان ان برائیوں کو دیکھ کر
19:29اپنے دل کے اندر برا جانے
19:31اگر یہ بھی نہیں ہے
19:33ہاں ودارک عداف والایمان
19:34یہ سب سے ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے
19:38لیکن اب ایسا ہو گیا
19:40ہماری سوسائیٹی کے اندر
19:41معاشرے کے اندر
19:42کہ برائیاں ہم دیکھ کے بھی
19:44ہم کہتے ہیں
19:44ہم ٹھیک ہو رہا ہے
19:45جو کچھ ہو رہا ہے
19:46ہم کوئی ٹھیک دار تو نہیں ہے
19:47ہر چیز کا وہ فرہ
19:48یعنی وہ
19:49وائے ناکامی
19:51مطائے کاروان جاتا رہا
19:53کاروان کے دل سے
19:55احساس زیاں جاتا رہا
19:57وہ اقبال نے کہا نا
19:58تو اب ایسا ہو گیا ہے
20:00کہ احساس زیاں بھی چلا گیا ہے
20:02کہ ہماری سوسائیٹی جو ہے
20:03وہ منکرات کے اندر
20:05تو کربلا کا پیغام یہ ہے
20:06کہ معاشرے کے اندر
20:08بڑھتی ہوئی
20:08برائیوں کے خلاف
20:09انسان کو کردار ادا کرنا چاہئے
20:11اللہ آپ کو بہت برکتیں
20:12عطا فرمائے
20:13رحمتیں عطا فرمائے
20:14ہماری اس بجلس کو
20:15رب تعالیٰ قبول و منظور فرمائے
20:17باخر دعوانا
20:18الحمدللہ رب العرب
Comments