Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Mahnoor EP 38 & 39 Promo | Mahnoor Episode 38 Teaser Break down & Review by Sanwal piya

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زین جب سے محنور کو کہتا ہے کہ اس نے اس کے لیے ساری دنیا کو چھوڑ دیا ہے اب
00:04بس محنور کا اس کی زندگی میں آنا باقی ہے اور اس کے بعد اس کی زندگی مکمل ہو جائے
00:08گی تب سے محنور اپنے دل میں زین کو قبول کر بیٹی ہوتی ہے لیکن اس کے راستے میں رکاوٹ
00:13آ رہی ہوتی ہے تو وہ اس کی ماں ہوتی ہے وہ اسے صاف الفاظ میں منع کر دیتی ہے
00:17کہ اب اس کا زین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور زین کے ساتھ تعلق بنانے کی بھی کوشش
00:21مت کرے ورنہ اس کی والدہ اس کے ساتھ ایسا کرے گی کہ وہ سار
00:24زندگی پھر دکھوں کے ساتھ لپٹی رہے گی دکھ اس کی جان نہیں چھوڑیں گے اسی موقع پر محنور کی
00:30والدہ شہر چھوڑنے کی بات کر دیتی ہے یہ چیز محنور کو اور پریشان کر دیتی ہے محنور اپنی والدہ
00:35کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوتی ہے لیکن دل ہی دل میں بہت دکھی ہوتی ہے اور اسی موقع پر
00:39محنور کی دل کی بات اس کے باپ دلاور کو پتہ چل جاتی ہے کیونکہ وہ اس کے چہرے کو
00:44دیکھ کر ہی جائزہ لے لیتا ہے کہ وہ کیوں پریشان ہے اور اس سے پ
00:50دادی ہے کہ وہ یہ شہر چھوڑ کر جا رہے ہیں تو دلاور بھی بہت پریشان ہو جاتا ہے دلاور
00:55کی دل ہی دل میں یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی بیٹی محنور کی زندگی میں بھی خوشیان لے
00:59اس کی زندگی میں سے غریبی کو ختم کرے اس کو بھی بیجنس کا حصہ دے اسے بیجنس میں لے
01:03جائے اور اسے ایک کامیاب لڑکی بنائے لیکن اسی وقت دلاور مدد کرتا ہے سب سے پہلے محنور کی زین
01:09کو شامل کرنے کے لیے کیونکہ دلاور اپنی بیٹی محنور کی دل کی بات جانت
01:13ہے کہ وہ زین سے محبت کرتی ہے اور اپنی ماں کی طرح یہ بات چھپا رہی ہے محنور سے
01:17اس کا باپ کہتا ہے کہ وہ زین کے ساتھ شادی کرنے کے لیے راضی ہو جائے زین سے اچھا
01:21لڑکا اس کی زندگی میں نہیں آئے گا زین بھی اس سے بے پناہ محبت کرتا ہے اس نے اس
01:26کی خاطر سب کچھ اور دیا ہے اگر وہ اس کی زندگی میں جائے گی تو زین کی زندگی میں
01:30بہار آ جائے گی اس کی زندگی میں جو جو کمیاں ہیں وہ پوری ہو جائیں گی اور اگر اس
01:34موقع پر وہ زین کا ساتھ دے گی اسے اپنا
01:36لے گی تو زین دنیا کا کامیاب مرد بن جائے گا بہت خوش قسمت مرد بن جائے گا محنور دلاور
01:41کی یہ باتیں سن کر بہت گہری سوچ میں چلی جاتی ہے پھر وہ اپنی ماں کی باتیں دلاور سے
01:46شیئر کرتی ہے تو اس کا باپ کہتا ہے تم اپنی ماں کی طرف سے بے فکر ہو جاؤ وہ
01:50بھی جلد از جلد مان جائے گی لیکن ساتھ ہی ساتھ دلاور محنور کو یہ بتانے لگتا ہے کہ وہ
01:55دلاور کی ہی بیٹی ہے لیکن پھر وہ رک جاتا ہے وہ دل ہی دل میں یہ کہتا ہے کہ
01:58موقع پر
01:58وہ یہ بات بتائے گا ابھی فلال اسے اپنی بیٹے کی مدد کرنی ہے اور وہ بھی خاموشی سے اس
02:03کی بیٹی کو کوئی بھی سچائی کے بارے میں علم نہیں ہونا چاہیے اگر علم ہو گیا تو محنور کے
02:07جذبات چکنا چور ہو جائیں گے میری بیٹی باقی مزید اپنی زندگی میں دکھ لے کر بیٹھ جائے گی دلاور
02:13کیا اپنی بیٹی کو کیا دلاور اپنی بیٹی کی زندگی میں ذہن کو شامل کر پائے گا اور اپنی بیٹی
02:18محنور کی زندگی میں خوشیاں لا پائے گا یا پھر
02:21محنور اپنی مالدہ کے ہاتھوں مجبور ہو جائے گی اور اپنی ساری زندگی دکھوں کے ساتھ گزارے گی اور اپنی
02:26زندگی میں خوشیاں نہیں لا پائے گی اور کیا میوش زین سے بدلہ لے پائے گی کیا زین کی زندگی
02:31میں خوشیاں نہیں دے گی یا پھر زین کو سپردستی حاصل کرے گی
Comments
PK All video tv
Creator
Mahnoor EP 38 & 39 Promo | Mahnoor Episode 38 Teaser Break down & Review by Sanwal piya

Recommended