Skip to playerSkip to main content
  • 16 hours ago
Shaidai Episode 11 & 12 Promo | Shaidai Episode 11 Recap & Teaser Review by PAK DRAMA POSTMORTEM

Category

😹
Fun
Transcript
00:00مرال اپنے والدین کی وجہ سے شدی پریشان تھی
00:02اور اس نے علی خان کو اپنی زنگی سے مکمل طور پر نکال دیا تھا
00:08سکندر اسے اغوا کر کے سیدھا آلیہ کے پاس لے گیا
00:11مرال کو دیکھتے ہی آلیہ کے چہرے پر مسکراہت پھیل گئی
00:14وہ فاتحانہ انداز میں بولی
00:16اب وقت آ گیا ہے کہ علی خان کو اپنی انگلیوں پر نچا جائے
00:19مگر مرال کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
00:21وہ لرستی آواز میں بولی
00:23میرے والدین کو اس وقت میری بہت ضرورت ہے
00:26مجھے ان کے پاس ہونا چاہیے
00:27اور جہاں تک علی خان کا تعلق ہے
00:29میں اسے اپنی زنگی سے نکال چکی ہوں
00:31اس نے مجھ سے اپنی حقیقت چھپائی
00:33اور جب سچ سامنے آیا تو میں نے اسے چھوڑ دیا
00:39مرال کی باتیں سن کر آلیہ حیران رہ گئی
00:41وہ سوچ میں ڈوب گئی کہ آخر علی خان نے اپنی حقیقت مرال سے کیوں چھپائی
00:45اس نے فوراً اپنے بھائی سے اس معاملے پر بات کی
00:48تحقیقات کے بعد اس کے بھائی کو معلوم ہوا کہ مرال کی ماں درسل علی خان کی پھوپی ہے
00:52اور یہ حقیقت خود علی خان سے بھی پوشیدہ رکھی گئی تھی
00:55اس کی دادی نے برسوں سے یہ راز اپنے دل میں دفن کر رکھا تھا
00:58یہ حقیقت سامنے آتے ہی آلیہ کے بھائی کا شاتر ذہن متحرک ہو گیا
01:02نے آلیہ کو بتایا
01:03مرال کی ماں نے پسند کی شادی کی تھی اور گھر سے بھاگ گئی تھی
01:06اسی وجہ سے علی خان کے والد نے اسے ہمیشہ کے لیے خاندان سے نکال دیا تھا
01:10اب یہی راز ہمارا سب سے بڑا ہتھیار بنے گا
01:13ہم اسی کمزوری سے علی خان کو اپنے گھٹنوں پر لے آئے گئے
01:17فوراً مرال کے پاس گئی اور اس کے دل میں علی خان کے خلاف نفرت اور غلط فہمیاں برنے لگی
01:25دوسری طرف علی خان کی دادی نے اسے تمام حقیقت بتا دی
01:28انہوں نے بھاری دل کے ساتھ کہا
01:30تمہاری ایک پھوپی تھی جسے تمہارے والد نے پسند کی شادی کرنے کی سزا میں گھر سے نکال دیا تھا
01:35اور وہ کوئی اور نہیں مرال کی ماں ہے
01:38تمہارے والد نے مجھ سے وڑا لیا تھا کہ میں کبھی اپنی بیٹی کو معاف نہیں کروں گی
01:42اسی لیے یہ راز آج تک تم سے چھپا گیا
01:44یہ حقیقت جان کر علی خان کے قدموں تلے زمین نکل گئی
01:48بھی وہ اس صدمے سے سنبھلا بھی نہ تھا کہ اس کے فون کی گھنٹی بجی
01:51دوسرے طرف سندرتا
01:56یہ سنتے ہی علی خان فوراں مرال کو بچانے نکل پڑا
01:59مگر اس کی دادی نے اسے روکتے ہوئے کہا
02:07تمہاری شادی مرال سے کبھی نہیں ہوگی
02:09یہ الفاظ علی خان کے دل پر تیر کی طرح لگے
02:12مگر اس وقت اس کی پہلی ترجی صرف مرال کو بچانا تھی
02:15ادھر آلیا مرال کو اس کی والدہ کے پاس لے آئی
02:17علی خان بھی ان کی لوکیشن ٹریس کرتے ہوئے وہاں پہنچ گیا
02:20مرال کو آلیا کے ساتھ دیکھ کر وہ حیران رہ گیا
02:23آلیا نے موقع غنیمت جان کر تنزیہ انداز میں کہا
02:26مرال تم تو صرف اتنا جانتی ہو کہ یہ خان گروپ آف کمپنیز کا مالک
02:30علی خان ہے
02:31مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے
02:33علی خان غصے میں کچھ کہنا چاہتا تھا مگر آلیا نے اسے روک دیا
02:37نعالا
02:37اب بولنے کی باری تمہاری نہیں میری ہے
02:39پھر اس نے مرال کی طرف دیکھ کر کہا
02:46اور پھر اس نے سب کے سامنے حقیقت بیان کر دی
02:49کہ مرال کی ماں درسل علی خان کی پھوپی ہے
02:51جسے برسوں پہلے پسند کی شادی کرنے کی وجہ سے خاندان سے نکال دیا گیا تھا
02:56اس نے نم آنکھوں سے اپنی ماں کی طرف دیکھا اور پوچھا
02:59اپنے مجھ سے اتنا بڑا راز کیوں چھپایا
03:01آلیا نے مزید آگ بھرکاتے ہوئے کہا
03:04اور صرف یہی نہیں
03:06علی خان کو بھی سب معلوم تھا
03:08مرال غصے اور دکھ کے عالم میں علی خان کے قریب آئی اور بھرائی ہوئی آواز میں بولی
03:12اور کیا کیا باقی ہے جو تم نے مجھ سے چھپایا
03:15جب سے تم میری زنگی میں آئے ہو
03:18میری پوری دنیا بدل گئی ہے
03:19چلے جاؤ یہاں سے
03:21اور آئندہ کبھی اپنی شکل مت دکھانا
03:23علی خان بے بسی سے بولا
03:25میری بات سنو
03:28مجھے اس حقیقت کا پہلے علم نہیں تھا
03:30اگر مجھے پتہ ہوتا تو میں تم سے کبھی کچھ نہ چھپاتا
03:33مگر مرال اب کسی وضاحت کے لیے تیار نہیں تھی
03:36مرال اور علی خان کے درمیان سب کچھ بکھرتا دیکھ کر
03:39آلیہ کے لبوں پر اتمنان بھری مسکرہ ہٹا گئی
03:41وہ دل ہی دل میں سوچنے لگی
03:42اب مرال ہی علی خان کی سب سے بڑی سزا بنے گی
03:45وہ اسے تنہا چھوڑ دے گی
03:47اور محبت میں یہی تڑپ اس کی اصل
03:49جوہ سوچنے لگے
Comments

Recommended