Skip to playerSkip to main content
  • 19 hours ago
Hadd Drama 2nd Last Ep 71 & 72 full Promo Exposed | Happy Ending | Hadd Ep 71 Teaser Review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زینیا جب شہرم کو کال کرتی ہے اور روتے ہوئے کہتی ہے
00:02شہرم آپ جانتے ہیں میں آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں
00:05پلیز آپ ایک بار میرے سے کسی ریسٹورنٹ میں مل لیں
00:08میں آپ کی ساری غلط فہمیات دور کر دوں گی
00:10لیکن باس مزا تو تب آتا ہے جب آگے سے شہرم کی جگہ فریال کی آواز آتی ہے
00:16فریال خصے سے کہتی ہے بتاؤ زینیا کہاں اور کب ملنا ہے
00:19یہ سنتے ہی زینیا کی ہوش اڑ جاتے ہیں
00:21فریال زینیا کو ایسی کھری کھوٹی سناتی ہے
00:23کہ زینیا فون کاٹنے پر مجبور ہو جاتی ہے
00:26جس کے بعد زینیا خصے سے آگ ببولہ ہو کر سوچتی ہے
00:29فریال میں تمہیں زندہ نہیں چھوڑوں گی
00:31تم نے مجھ سے میرے شہرم کو چھینا ہے
00:33دوسری طرف فریال صبح اکیلے آفیس جا رہی ہوتی ہے
00:35تو راستے میں زینیا اسے گاڑی میں دیکھ لیتی ہے
00:38زینیا اسی وقت اپنے گنڈوں کو کال کر کے کہتی ہے
00:40فریال کی گاڑی کا پیچھا کرو اور اسے جان سے مار دو
00:43دوسری طرف فریال جیسے ہی آفیس سے واپس
00:45اپنی گاڑی میں بیٹھ کر آ رہی ہوتی ہے
00:47تب ہی پیچھے سے زینیا کے گنڈوں کی بڑی گاڑی آتی ہے
00:50اور فریال کی گاڑی کو زور دار ٹکر مار دیتی ہے
00:53جس کے بعد فریال کی گاڑی کا بھیانک ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے
00:56اور وہ خون میں لک پت بے ہوش ہو جاتی ہے
00:58لیکن دوستو اتفاق سے فیروز وہاں سے گزر رہا ہوتا ہے
01:01وہ فریال کی یہ حالت دیکھتا ہے
01:03تو بھا کر گاڑی کے پاس جاتا ہے
01:05وہ اسی وقت فریال کو گاڑی سے نکال کر
01:07اپنی گود میں اٹھاتا ہے
01:08اور سیدھا اسپتال لے کر بھاگتا ہے
01:10اسپتال پہنچ کر فیروز شہرم کو کال کرتا ہے
01:13اور بتاتا ہے شہرم جلدی اسپتال آؤ
01:15فریال کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
01:16یہ سن کر شہرم بدحواز حالت میں
01:18فوراں اسپتال پہنچتا ہے
01:20تب ہی ڈاکٹر آپریشن تھییٹر سے باہر آتی ہے
01:22شہرم رو کر پوچھتا ہے
01:23ڈاکٹر میری فریال اور میرا بچہ تو ٹھیک ہے
01:26جس پر ڈاکٹر مسکراتے ہوئے بتاتی ہیں
01:27شکر ہے انہیں وقت پر اسپتال لے آئے تھے
01:30دونوں ٹھیک ہیں
01:30اور مبارک ہو
01:31آپ کے گھر بیٹا پیدا ہوا ہے
01:33یہ سن کر شہرم پہلے خوش ہوتا ہے
01:35پھر اپنا حصہ نکالنے
01:36پولس کو لے کر سیدھا زینیا کے گھر پہنچتا ہے
01:38شہرم پولس کو دیکھتے ہی چیختا ہے
01:40اس عورت نے میری بیوی کو مارنے کی کوشش کی تھی
01:42اسے ابھی اریسٹ کر لو
01:44جس پر زینیا روتے ہوئے
01:45اپنا جرم قبول کر لیتی ہے
01:47ہاں میں نے کیا ہے
01:48کیونکہ میں آپ سے محبت کرتی ہوں
01:49اور آپ کے ساتھ کسی اور کو خوش نہیں دیکھ ستی
01:51لیکن پولس اسی وقت زینیا کو پکڑ کر
01:53ہمیشہ کے لیے جیل لے جاتی ہے
01:55دوسری طرف فریال اور شہرم
01:57اپنے پیارے سے بیٹے کے ساتھ
01:59اپنی آگے کی زندگی ہسی خوشی گزارتے ہیں
02:01تو دوستوں مجھے تو یہ لگتا ہے
02:02کہ اس ڈراما کی اس طرح سے ایک پورفیکٹ ہیپی اینڈنگ ہوگی
02:05آپ کو کیا لگتا ہے
02:06اپنی رائے کومنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا
02:08اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کرنا مد بھولنا
Comments

Recommended