Skip to playerSkip to main content
  • 5 hours ago
Hadd Episode 74 Teaser | Shahram Ne Ziniya Se Nikaah Kar Liya | Hadd Ep 74 | Hadd Ep 74 Promo Review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زینیا روتے ہوئے شہرم کے آفیس پہنچ جاتی ہے اور ہاتھ جوڑ کر کہتی ہے
00:03شہرم مجھ سے بہت بڑی گلتی ہوئی ہے میں جانتی ہوں لیکن مجھے اتنی بڑی سزا نہ دیں
00:08دیکھیں میں وہی زینیا ہوں جس سے آپ پہلے محبت کرتے تھے
00:12شہرم جب زینیا کی یہ روتی ہوئی حالت دیکھتا ہے تو اس کے دل میں بھی اپنی پرانی محبت کی
00:17یاد آ جاتی ہے
00:17تب ہی زینیا آگے بڑھ کر دھمکی دیتی ہے
00:19اگر آپ نے مجھ سے شادی نہ کی تو میں ابھی اپنی جان لے لوں گی اور اس کا ذمہ
00:24دار صرف آپ ہوں گے
00:25شہرم مجبوری اور پرانی محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر اسی وقت زینیا سے نکاح کر لیتا ہے
00:30نکاح کے بعد شہرم زینیا کو اپنے ساتھ اپنے گھر لے آتا ہے
00:33نشاد بیگم زینیا کو دیکھ کر گسے سے پوچھتی ہے
00:36تمہیں زینیا کو یہاں کیوں لائے ہو جس پر شہرم سب کے سامنے اناؤنس کرتا ہے
00:40میں نے زینیا سے شادی کر لی ہے اور اب یہ میرے ساتھ اسی گھر میں رہے گی
00:43یہ سنتے ہی فریال کی ہوش اڑ جاتے ہیں
00:46فریال گصے میں پاگل ہو کر آگے بڑھتی ہے اور زینیا کو ایک زوردار تھپڑ مانے لگتی ہے
00:51لیکن اچانک شہرم آگے بڑھ کر فریال کا ہاتھ ہوا میں ہی پکڑ لیتا ہے
00:55دوسری طرف فیروز اپنی امنی مونا کی گھٹیا نیچر اور چالاکیوں سے اچھی طرح واقف تھا
01:00لیکن جب شانزے اپنی پریگنسی کی خبر سناتی ہے
01:03تو اگلے ہی دن مونا ان کے اپارٹمنٹ پہنچ جاتی ہے
01:06مونا جھوٹے آنسو بہا کر کہتی ہے
01:07بیٹا تم یہاں نہیں رہ سکتی میں بہت خوش ہوں
01:10تم میرے ساتھ میرے گھر چلو اور مجھے ماف کر دو
01:12جو کچھ بھی میں نے تمہارے ساتھ کیا
01:14جب سے میں نے یہ خبر سنی ہے کہ تم ماں بننے والی ہو
01:16میں نے اپنی ساری ناراضگی بھولا دی ہے
01:18اور تمہیں دل سے اپنی بہو پبول کر لیا ہے
01:21تب ہی فیروز وہاں آتا ہے
01:22اور مونا ان دونوں کو منہ کر
01:23اپنے ساتھ اپنے گھر واپس لے آتی ہے
01:26دوسری طرف گھر میں فریال روتے ہوئے شہرم سے کہتی ہے
01:29اگر یہ زینیا اس گھر میں رہے گی
01:31تو میں اپنے بچے کو لے کر اپنی امی کے گھر چلی جاؤں گی
01:33جس پر شہرم سکت لہزے میں
01:35اس کی آنکھوں میں دیکھ کر کہتا ہے
01:37تمہیں جانا ہے تو شوق سے جاؤ
01:38لیکن میرا بیٹا یہاں سے کہیں نہیں جائے گا
01:40اور یاد رکھنا فریال
01:42اگر تم اس گھر سے نکل گئیں
01:43تو تمہیں وہاں تلاک کے پیپرز مل جائیں گے
01:45تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
01:47کیا سچ میں زینیا کی گھٹیا چالوں کی وجہ سے
01:49ان دونوں کی ڈیورس ہو جائے گی
01:51اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا
01:53اور ہمارے چینل کو لائک شیئر اور سبسکرائب کرنا مد بھولنا
Comments

Recommended