Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Hadd Episode 75 Teaser Exposed | Hadd Ep 75 Promo | Hadd Ep 75 Review | Hum Tv Drama | 8th Jun 26

Category

😹
Fun
Transcript
00:00کیا سبین کے ایک زوردار تھپر کا بدلہ لینے کے لیے زینیا فریال کی زندگی ہمیشہ کے لیے برباد کر
00:06دے گی اور دوسری طرف فیروز کے سامنے جب اپنی امی مونا کی گھٹیا حقیقت آتی ہے کہ وہ شانزے
00:12کو گھر سے نکالنے کے لیے تاویز کر رہی ہیں تو کیا وہ گصے میں پھر سے یہ گھر چھوڑ
00:17کر چلا جائے گا
00:18ان سب سوالوں کے جواب جانیے آج کی اس ویڈیو میں شہرم گصے میں زینیا کے پاس آتا ہے اور
00:23صاف کہہ دیتا ہے میں نے مجبوری میں تم سے نکاح ضرور کیا ہے لیکن یہ مت سمجھنا کہ تمہاری
00:29اس گھر میں پہلے کی طرح عزت ہوگی تمہارے لیے میری زندگی میں کوئی جگہ نہیں ہے اس لیے بہتر
00:34یہی ہے کہ اپنے کمرے سے باہر مت آیا کرو
00:37یہ سننے کے بعد زینیا باہر سے تو کہتی ہے شہرم میں تم سے محبت کرتی ہوں لیکن دل ہی
00:42دل میں سوچ لیتی ہے کہ جیسے میں نے چالاکی سے تم سے نکاح کیا ہے اسی طریقے سے میں
00:47فریال کو بھی اس گھر سے ہمیشہ کے لیے نکال دوں گی
00:50دوسری طرف گھر میں فیروز کو اچانک کو جلنے کی بدبو آتی ہے وہ گھبرا کر فوراں کچن میں جاتا
00:56ہے مونا اسے آتا دیکھ کر ڈڑ جاتی ہے اور اسی وقت جلدی سے اپنے تاویز ڈسٹ بین میں پھیک
01:01دیتی ہے
01:02لیکن فیروز انہیں یہ سب کرتے ہوئے دیکھ لیتا ہے وہ آگے بڑھ کر ڈسٹ بین دیکھتا ہے تو اس
01:07کے ہوش ار جاتے ہیں
01:08امی یہ کیا ہے یہ تو تاویز ہے مونا گھبرا کر جھوٹ بولتی ہے پتہ نہیں یہ کہاں سے آگئے
01:13لیکن فیروز چیختا ہے مجھے بیوکوف مد بنائے امی یہ سب کچھ آپ نے کیا ہے تاکہ آپ شانزے کو
01:19نقصان پہنچا سکیں
01:20کچھ تو خیال کریں وہ پریگنٹ ہے اور آپ دادی بننے والی ہیں دوسری طرف سبین کو جب یہ خبر
01:26ملتی ہے کہ زینیا نے بڑی چالاکی سے شہرم سے نکاح کر لیا ہے تو وہ آگ ببولہ ہو جاتی
01:31ہے
01:31اگلے ہی دن وہ صبح شہرم کے گھر پہنچتی ہے اور بینا کچھ سوچے اچانک زینیا کے موہ پر ایک
01:37زوردار تھپڑ مارتی ہے
01:38کچھ تو شرم کرو زینیا تم ہمیشہ سے فریال کی زندگی میں نقصان ہی پہنچاتی آئی ہو کبھی تو اسے
01:43چین سے جینے دو
01:44جس کے بعد وہ گصے میں زینیا کا ہاتھ پکڑتی ہے اور اسے گھسیٹ کر گھر سے نکالنے لگتی ہے
01:49لیکن تب ہی پیچھے سے شہرم بیچ میں آ کر کہتا ہے
01:52آنٹی رکھ جائیں اب اس سے سب کچھ چھن چکا ہے اب یہ کہاں جائے گی جس پر سبین گصے
01:57سے گرشتی ہے
01:57جہنم میں جائے لیکن یہ اس گھر میں نہیں رہے گی اور یاد رکھنا شہرم اگر یہ اس گھر میں
02:02رہے گی تو میں اسی وقت فریال کو اپنے ساتھ لے کر جا رہی ہوں
02:06تو دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے کیا سبین فریال کو اپنے ساتھ لے کر چلی جائیں گی
02:10کیا یہاں پر شہرم زینیا کو گھر سے جانے کے لیے کہہ دے گا
02:13اس کے بارے میں آپ کی جو بھی رائے ہو کمنٹ میں لازمی بتائیے گا
Comments

Recommended