Skip to playerSkip to main content
  • 17 hours ago
Hadd - Episode 66 [Eng Sub] - Minsa Malik - Hadd Ep 65 to Episode 66 Teaser & Promo Review

Category

😹
Fun
Transcript
00:00تم نے اور فریال نے جس مکاری سے میرا بیٹا ٹراب کیا ہے
00:03تمہیں کیا لگتا ہے
00:05کہ میں خاموشی سے بیٹھ کر چپ چاپ تماشا دیکھوں گی
00:09تمہیں سلائک نہیں ہو کہ تم پہ رحم کھائے جائے
00:11جاتی ہو ہے پولس کو بلاؤں
00:13فریال دیکھیں
00:14اگر تمہیں لگتا ہے کہ تم میرا بیٹا مجھ سے چھین لوگی
00:17تو ایسا ہرگز نہیں ہے
00:19دیکھیں بی بی
00:21ان پیپرز پہ کئی نہیں لکھا کہ
00:22یہ پلازا آپ ٹرینٹ پہ دے رہی ہیں
00:26تو پھر کیا لگتا ہے
00:27آپ کرنے ساگھ
00:28شرافت سے ہاں سے نکل جاؤنا ہے پولس کو بلاؤ لوں گا
00:31ایسا مت کریں میرے حال پر رحم کھائیں
00:35نہ ہی میں کمزور ماں ہوں
00:36اور نہ ہی کمزور عورت
00:40یہ کیا آپ سیل کر رہی ہیں
00:43ہاتھ دراما کیانی ماری افسورز میں
00:45آپ دیکھیں گے کہ فیروز اور شانزے کی شادی کے تقریب کے موقع پر
00:48ایک ناخوشگوار واقع پیش آ جائے گا
00:50حجوم کے درمیان فریال کو کام والی دکھا دے گی
00:53اور وہ گرنے کے کری کری بچ جائے گی
00:56مگر خوشتسمتی سے سے کوئی بڑا نقصان نہیں ہوگا
00:59اور اس کے بچہ بھی مغفوظ رہے گا
01:01گھر کے اکثر افراد یہ اتفاقی حادثہ سمجھ کا نظر انداز کر دیں گے
01:05لیکن فریال کے دل میں شک پیدا ہو جاتا ہے
01:07کہ یہ سب کچھ جان بوچ کر کیا گیا
01:10فریال پہلے ہی گھر میں کام والی عورت کے روئیے کو مشکوک سمجھتی تھی
01:14اس لئے اس واقعے کے بعد اس کا شک یقین میں بدل جاتا ہے
01:17وہ فوراں شہرام اور اپنی ساز کو ساری بات بتائی گی
01:20اور کہے گی کہ اسے دھکا دیا گیا
01:22اور وہ خود سے نہیں گری تھی
01:24فریال کی بات سنگر شہرام سخت پرشان اور غصے میں آ جاتا ہے
01:28وہ فیصلہ کرے گا کہ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کی جائے
01:31اور حقیقت سامنے لاکر ہی رہے گا
01:33چند دن کی چھان بین کے بعد جب کام والی کے موبائل چک کیا جاتا ہے
01:37تو اس میں بار بار ایک ہی نمبر سے رابطہ کر کارڈ ملے گا
01:40مزید جان پر تار سے شہرام کو ملوم ہو جائے گا
01:43کہ اس کے پیچھے زینیا کا ہاتھ ہے
01:45یہ جان کر اسے شدید صدمہ پہنچے گا
01:48کہ زینیا بھی ان کی زندگیوں میں مسائل پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے
01:51اور فریال کو نقصان پہنچانے سے بھی گریز نہیں کر رہی
01:54گصے میں شہرام سیدھا زینیا کے گھر پہنچ جاتا ہے
01:57وہاں دانش بھی موجود ہو گا
01:58شہرام سب کے سامنے زینیا سے سوال کرے گا
02:01کہ آہر وہ کب تک دوسروں کی زندگیوں میں زہر گولتی رہے گی
02:04اور اسے یاد دلائے گا
02:06کہ ماضی میں بھی اس کی وجہ سے کئی مسائل پیدا ہوئے
02:09اور اب وہ باز نہیں آ رہی
02:11شہرام واضح الفاظ میں کہے گا
02:13کہ اس بار وہ خاموش نہیں بیٹھے گا
02:15اور قانونی کروائی کرے گا
02:16وہ دانش سے بھی شکوا کرے گا
02:18کہ زینیا کی حرکتوں نصاب کی زینیاں متاثر کر رہی ہیں
02:21اس لئے تم اسے سمجھاؤ
Comments

Recommended