00:00الہام سیدھا غازی یوسف کے گھر آتی ہے اور غصے سے چلاتی ہے
00:03مجھے پورا یقین ہو گیا ہے کہ میری بہن الیف کی جان آپ نے ہی لی ہے
00:07غازی یوسف شاتر دماغ چلاتے ہوئے صاف انکار کرتا ہے
00:10اور کہتا ہے میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
00:12تب ہی الہام تھوڑی چالاکی دکھاتی ہے
00:14اور وہاں سے نکلنے سے پہلے چپکے سے غازی یوسف کے گھر میں ایک خوفیا مائک پلانٹ کراتی ہے
00:19غازی یوسف کو اپنے جال میں پھسانے کے لیے الہام فورا پولیس اسٹیشن پہنچتی ہے
00:23انسپیکٹر کے سامنے کھڑی ہو کر الہام زوردار آواز میں کہتی ہے
00:27میں اپنی بہن الیف کی قبر کشائی کروانا چاہتی ہوں
00:29کوٹ سے عدالتی نوٹس مل چکا ہے
00:31ذکریہ کو جب قبر کشائی کی خبر ملتی ہے تو اس کے ہوش اڑ جاتے ہیں
00:35وہ بھاگتا ہوا غازی یوسف کے پاس آتا ہے اور گھبرا کر بتاتا ہے
00:38صاحب الہام نے عدالت سے نوٹس لے لیا ہے
00:41اور وہ الیف کا پوسٹ موٹم کروانا چاہتی ہے
00:43یہ بھیانک خبر سنتے ہی غازی یوسف کے چہرے کا رنگ اڑ جاتا ہے
00:46غازی یوسف اسی وقت ذکریہ کو حکم دیتا ہے
00:49ابھی الہام کے گھر جاؤ اور اسے ڈرا دھمکا کر آؤ
00:52مانا کہ وہ الیف نہیں ہے لیکن دکھتی تو بلکل اسی کی طرح ہے
00:55دوسری طرف الہام اپنے گھر میں اکیلے بیٹھی سوچ رہی ہوتی ہے
00:58الیف تو سائحان سے بے پناہ محبت کرتی تھی
01:00تو کیا سائحان بھی اسے سچی محبت کرتا ہے
01:03اچانک غازی یوسف کے خطرناک گنڈے وہاں آ جاتے ہیں
01:05گنڈے الہام پر گن تان کر دھمکی دیتے ہیں
01:08خبردار اگر تم نے الیف کی قبر کشائی کرنے کی کوشش کی
01:11جتنی جلدی ہو سکے یہاں سے دفع ہو جاؤ
01:13ورنہ ہم تیری بھی جان لے لیں گے
01:15گنڈے دھمکا کر وہاں سے چلے جاتے ہیں
01:16یہاں پر غازی یوسف سے سب سے بڑی غلطی ہو جاتی ہے
01:19الہام نے تو پہلے ہی مائک کے ذریعے
01:21ان کی ساری پلاننگ سن لی ہوتی ہے
01:22اور اس کے گھر میں خوفیا سی سی ٹی وی کیمرے بھی فکس ہوتے ہیں
01:25اگلے ہی دن الہام انہی ثبوتوں کے ساتھ
01:28دوبارہ غازی یوسف کے گھر پہنچتی ہے
01:30چندہ سامنے آتی ہے تو الہام کہتی ہے
01:32کہاں ہے تمہارے صاحب مجھے ابھی ان سے ملنا ہے
01:34چندہ روکتی ہے اور بتاتی ہے
01:35کہ وہ گھر پر نہیں ہے
01:36پیچھے سے ذکریہ وہاں آتا ہے
01:38اور چندہ سے بتتمیزی سے کہتا ہے
01:39اسے کیسے ڈیل کرنا ہے
01:40الہام کی بہن سمجھ کر
01:42یا اس کی طرح نفرت سے
01:43یہ سنتے ہی الہام کا خون کھو لگتا ہے
01:45الہام ذکریہ کو گھور کر چلاتی ہے
01:47اپنی اوقات میں رہ کر مجھ سے بات کرنا
01:49میرے پاس خوفناک ثبوت موجود ہیں
01:51اگر آج میں غازی یوسف سے نہیں ملی
01:52تو اب ہماری سیدھا کوٹ میں ملاقات ہوگی
01:55تب ہی غازی یوسف وہاں آ جاتا ہے
01:56الہام اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کہتی ہے
01:59آپ ہی میری بہن کے اصلی قاتل ہیں
02:00اور اب میں آپ کو کوٹ تک گھسیٹتے ہوئے لے کر جاؤں گی
02:03غازی یوسف گستے سے چلاتا ہے
02:04تم اپنی لیمٹ کروس کر رہی ہو
02:06الہام مسکراتی ہے
02:07اور کہتی ہے
02:07سچ چھپاتے چھپاتے آپ سے بہت بڑی گلتی ہو گئی ہے
02:10آپ نے خود کو بے نکاب کر دیا ہے
02:12اب ہم کوٹ میں ملیں گے
02:13دوسری طرف
02:14ذکریہ کا بھائی سائحان کا پتہ لگوا لیتا ہے
02:16وہ چپکے سے سائحان کے پکچرز کھینچ کر
02:18ذکریہ کو بھیستا ہے
02:19ذکریہ فوراں غازی یوسف کو آ کر بتاتا ہے
02:22سائحان بابا بلکل ٹھیک ہیں
02:23اور وہ اسلام آباد کے فارم ہاؤس میں رہ رہے ہیں
02:25الہام کو بھی کسی طرح یہ خبر مل جاتی ہے
02:27اپنی بہن کی موت کا بدلہ لینے کے لیے
02:29الہام فوراں اسلام آباد میں
02:31سائحان کے فارم ہاؤس پہنچتی ہے
02:33سائحان جیسے ہی الہام کو دیکھتا ہے
02:35اسے الیف سمجھ کر خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے
02:38وہ بھاگتا ہوا اس کے پاس آتا ہے
02:39لیکن اچانک الہام سائحان کے مو پر
02:41ایک زوردار تھپر مارتی ہے
02:43الہام چیخ کر کہتی ہے
02:44تم ہی میری بہن کی موت کے قاتل ہو
02:46دوستوں آپ کو کیا لگتا ہے
02:48کیا الہام سائحان سے اپنی بہن کی موت کا بدلہ لے گی یا نہیں
02:51اگر آپ کو لگتا ہے کہ وہ بدلہ لے گی
02:52تو کومنٹ میں یس لکھیں
02:54اور اگر نہیں لے گی تو نو لکھیں
02:55اگر ویڈیو پسند آئی ہو
02:56تو ویڈیو کو لائک شیئر اور سبسکرائب ضرور کر دیجئے گا
Comments