Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago
Mahnoor Episode 31 Promo | Mahnoor Episode 30 Teaser break down Review by Sanwal Piya

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زین جب میوی سے شادی کرنے جا رہا ہوتا ہے تو اس سے پہلے وہ ایک آخری مرتبہ مہنور کے
00:05پاس جاتا ہے
00:06اور اس سے جا کر صرف ایک ہی بات کہتا ہے کہ مجھے یہ بتا دو کہ جو تم غائب
00:10ہوئی تھی تم مجھے غائب کرنے کے پیچھے کس کا ہاتھ تھا
00:13اگر تم نے مجھے یہ بتا دیا تو پھر وہ ہمیشہ کے لیے یہاں سے چلا جائے گا
00:17اور وہ مہنور کی جو خواہش ہے اسے پورا کر دے گا اسے اپنی زندگی میں شامل نہیں کرے گا
00:22مہنور بہت ہی اداس ہوتی ہے مہنور کے دل میں بھی زین کے لیے محبت ہوتی ہے جو اسے تڑپا
00:27رہی ہوتی ہے
00:28وہ اسے مجبور کر دیتی ہے زین کو ساری حقیقت بتانے کے لیے کہ اس سب کے پیچھے مہویش کا
00:34ہاتھ تھا
00:34جب زین کو اس بارے میں پتا چلتا ہے کہ مہویش نے مہنور کا پتا صاف کرنے کی کوشش کی
00:39تو اس وقت زین غصے میں آ جاتا ہے لیکن مہنور زین کا ہاتھ پکڑتی ہے اور کہتی ہے میں
00:44نے اب آپ کو سارا سچ بتا دیا ہے
00:46اب اس کے بعد آپ کوئی خرابی پیدا نہیں کریں گے آپ کا موچی سے مہویش سے شادی کریں گے
00:51اگر آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں تو میری بات کو رادر نہیں کریں گے
00:54زین کہتا ہے اگر میں تم سے محبت کرتا ہوں تو میرا دل بھی یہ کہتا ہے کہ تم بھی
00:58مجھ سے محبت کرتی ہو
01:00اور جو کچھ تمہارے ساتھ ہوا ہے اب اس کی حقیقت جاننے کے بعد میں کیسے شادی کر سکتا ہوں
01:05بھلا ماہ
01:05مہنور تم خود ہی بتاؤ میں میوش کو چھوڑوں گا نہیں مہنور کہتی ہے میں اسی وجہ سے یہ حقیقت
01:11نہیں بتا رہی تھی
01:12کہ آپ میوش سے شادی نہیں کریں گے آپ یہ رشتہ ختم کر دیں گے اور میں ایسا چاہتی نہیں
01:17زین مہنور کی بات مان کر خاموش ہو جاتا ہے لیکن اسے چین نہیں آ رہا ہوتا
01:21جب زین اور میوش کی شادی کا وقت آتا ہے اس وقت میوش کی خوشی کی انتہار نہیں ہوتی
01:27وہ اپنی چلاکی پر ناز کر رہی ہوتی ہے کہ اس نے بہت چلاکی سے سب گھر والوں کو اور
01:32زین کی فیملی کو اپنی انگلیوں پڑھنا چاہیا
01:34اسی وقت وہ چپکے سے مہنور کو کہتی ہے کہ اس نے اتنی آسانی سے اسے بھی اپنی انگلیوں پڑھنا
01:40چاہیا
01:40لیکن وہ اس کا راز واش نہیں کر پائی اور اب دیکھنا شادی کے بعد وہ کس طرح زین کو
01:45اپنی زندگی کے مطابق چلائے گی
01:47اسے اپنی انگلیوں پڑھنا چاہے گی لیکن میوش کو یہ پتہ نہیں ہوتا کہ اس کی یہ باتیں زین سن
01:53رہا ہے
01:53زین یہ باتیں سننے کے بعد پہلے تو تالیاں بچاتا ہے اور کہتا ہے کہ مجھے تو تمہاری چلاکیوں کا
01:59پہلے دن سے ہی پتہ تھا
02:00لیکن میں جان بوچ کر انجان بنا رہا صرف یہ دیکھنے کے لیے کہ تم کتنی گر سکتی ہو کس
02:06حد تک گر کر جا سکتی ہو
02:08اب جب میں تمہاری حقیقت جان چکا ہوں تو میں تم سے شادی نہیں کروں گا
02:12یہ دیکھ کر میوش گھسے میں آ جاتی ہے اور کہتی ہے کہ تم ایسا نہیں کر سکتے زین زین
02:17کہتا ہے
02:17مہنور نے تمہاری حقیقت مجھے پہلے ہی بتا دی تھی لیکن اس نے مجھ سے وعدہ لیا تھا کہ میں
02:22تمہارے ساتھ یہ رشتہ ختم نہ کروں
02:24لیکن جو تمہاری اب باتیں سنی ہیں اس کے بعد تو کوئی سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
02:29میوش پھر سے مظلوم بننے کی کوشش کرتی ہے وہ اپنی ہی ہونے والی ساس کے پاس جاتی ہو
02:34اسے کہتی ہے کہ آپ کا بیٹا میرے ساتھ اچھا نہیں کر رہا وہ رشتہ توڑ رہا ہے یہ نائن
02:38صافی ہے لیکن اسی وقت اس کی ہونے والی ساس بھی اس کا ساتھ نہیں دیتی
02:43وہ کہتی ہے جو میں نے اتنے مان سے تمہیں جوڑا دیا تھا تم نے جھوٹ بولا کہ وہ خراب
02:48کر دیا گیا حالانکہ وہ تم نے خود خراب کیا تھا
02:50مجھے تم پر یہ امید نہیں تھی میں نے دوسروں سے بڑھ کر تمہیں ترجیح دی اور تم نے دوسروں
02:56کے خلاف کرنے کی مجھے کوشش کی زین بہلکل ٹھیک کر رہا ہے
02:59میرے بیٹے کی پسند ٹھیک ہے مہنور اس کی پسند ہے اور مجھے کوئی اعتراض نہیں میں ابھی اپنے بیٹے
03:05کا نیکہ کرواؤں گی
03:06مہنور کے ساتھ اور میں دیکھتی ہوں تم اب کیا کر سکتی ہو تم کس حد تک جا سکتی ہو
03:11امید کرتا ہوں آپ
Comments

Recommended