00:00فریال نشات کو بتاتی ہے
00:01زینیا آج بھی شہرم سے محبت کرتی ہے
00:04اور ان سے کانٹیکٹ کرنے کی کوشش کر رہی ہے
00:06جس کے بعد فریال جب کمرے میں آتی ہے
00:08تو شہرم گصے میں بولتا ہے
00:10تمہیں موم کو زینیا کے بارے میں بتانے کی کیا ضرورت تھی
00:13میں نے تمہیں بتا دیا ہے نا
00:14کہ میں صرف تم سے محبت کرتا ہوں
00:16جس پر فریال روتے ہوئے کہتی ہے
00:18مجھے آپر تو یقین ہے
00:19لیکن مجھے اس زینیا سے ڈر لگتا ہے
00:21کہیں وہ آپ کو مجھ سے چھین نہ لے
00:23دوسری طرف اگلے دن
00:25زینیا اکیلے میں زہر اگلتے ہوئے سوچتی ہے
00:27فریال اگر تمہارا بچہ اس دنیا میں آ گیا
00:30تو شہرم میرا کبھی نہیں ہوگا
00:32جس کے بعد اگلے دن جیسے ہی فریال آفیس کے لیے
00:35اپنی گاڑی میں نکلتی ہے
00:36زینیا راستے میں پہلے سے ہی
00:38اپنی گاڑی میں گھات لگائے بیٹھی ہوتی ہے
00:40جیسے ہی شہرم کے گھر سے فریال کی گاڑی آگے بڑھتی ہے
00:43تب ہی پیچھے سے زینیا اپنی گاڑی تیزی سے بھگاتی ہے
00:46اور فریال کی گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کی کوشش کرتی ہے
00:50تھوڑی ہی آگے جا کر زینیا گصے میں
00:52فریال کی گاڑی کو ایک زور دار ٹکر مار دیتی ہے
00:55ٹکر اتنی شدید ہوتی ہے
00:56کہ فریال وہیں گاڑی میں بے ہوش ہو جاتی ہے
00:59زینیا جب فریال کی یہ حالت دیکھتی ہے
01:01تو خوشی سے مسکراتی ہے
01:03اور اسی وقت وہاں سے گاڑی بھگا کر فرار ہو جاتی ہے
01:06لوگ فریال کو ایمبولنس میں ڈال کر
01:07اسپطال لے جاتے ہیں
01:09اور اس کے موبائل سے شہرم کو کال کرتے ہیں
01:11فریال کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے
01:12اور ان کی حالت بہت کرٹیکل ہے
01:14آپ فوراں اسپطال آ جائیں
01:15یہ سنتے ہی شہرم کے ہوش اڑ جاتے ہیں
01:18وہ بھاگتا ہوا اپنی امی کے پاس جاتا ہے
01:20اور بتاتا ہے کہ فریال کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
01:23وہ دونوں گاڑی میں بیٹھ کر اسپطال پہنچتے ہیں
01:25راستے میں وہ سبین کو بھی کال کر کے بلا لیتے ہیں
01:28اسپطال میں ڈاکٹر باہر آ کر شہرم کو بتاتے ہیں
01:31پیشنٹ کی حالت بہت خراب ہے
01:32ہم ماں یا بچے میں سے کسی ایک کو ہی بچا سکتے ہیں
01:35یہ سن کر سبین روتے ہوئے چلاتی ہے
01:37میری بیٹی کو بچا لو
01:38اسے کچھ نہیں ہونا چاہیے
01:40دوسری طرف شہرم روڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیج نکلواتا ہے
01:43تب ہی اسے پتا چلتا ہے
01:44کہ یہ سب کچھ زینیا نے کیا ہے
01:46شہرم آگ ببولہ ہو کر
01:48اسی وقت پولیس والوں کو لے کر زینیا کے گھر پہنچتا ہے
01:51اور اسے مرڈر اٹیمٹ میں
01:52اریسٹ کروا دیتا ہے
01:53اچانک اسپطال سے نشاد بیگم کی کال آتی ہے
01:56بیٹا فریال کو ہوش آ گیا ہے
01:57شہرم فوراں اسپطال پہنچتا ہے
01:59تو اسے پتا چلتا ہے کہ فریال کی جان تو بچ گئی ہے
02:02لیکن ان کا معصوم بچہ نہیں بچا
02:04شہرم روتے ہوئے فریال کے کمرے میں جاتا ہے
02:06اس کے آگے ہاتھ جوڑ کر مافی مانگتا ہے
02:08اور کہتا ہے
02:09مجھے ماف کر دو فریال
02:10یہ سب کچھ میری وجہ سے ہوا ہے
02:12تو دوستوں
02:13کیا زینیا کو اس بچے کے قتل کے جرم میں
02:15فانسی کی سزا ملی چاہیے
02:16اپنی رائے کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیں
02:18اور ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں
Comments