00:00زین جب محنور کے پاس جاتا ہے اسے اپنی زندگی میں شامل کرنے کے لیے تو محنور بھی اسے انکار
00:06کر دیتی ہے
00:06یہ کہتے ہوئے کہ جب تک وہ اپنی والدہ کو اپنے ساتھ لے کر نہیں آئے گا عزت کے ساتھ
00:12ہاتھ مانگ کر عزت کے ساتھ اپنے ساتھ نہیں لے کر جائے گا
00:15محنور تب تک اس کے ساتھ نکاح نہیں کرے گی اسی وجہ سے زین بہت پریشان ہو جاتا ہے
00:20زین محنور کو کہتا ہے کہ اسے اب اس کے ساتھ شادی کرنی ہوگی ہر حال میں
00:25کیونکہ وہ محنور کی خاطر سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر آیا ہے اس نے محنور کے ساتھ نکاح نہیں کیا
00:30اور اپنا گھر بھی چھوڑ آیا ہے
00:32زین محنور کے آگے ہاتھ جوڑ لیتا ہے اور کہتا ہے کہ پلیز اس کی بات مان لے لیکن محنور
00:38اپنی بات سے بلکل بھی پیچھے نہیں اٹھتے
00:40اسی وقت محنور کی والدہ زین کے سامنے آتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ بیٹا تم نے محنور کے
00:46ساتھ بلکل بھی اچھا نہیں کیا
00:47تم نے اسے نہیں چھوڑنا چاہیے تھا وہ بھی نکاح والے دن میں بھی بیٹی کی ماں ہوں مجھے اس
00:53وقت محنور کی قیفت کا پتا ہے کہ اس کے اوپر کیا بید رہی ہوگی
00:56تم نے یہ اچھا نہیں کیا محنور کی ماں یہ باتیں صرف اور صرف اس وجہ سے کرتی ہے کیونکہ
01:02محنور کی بیٹی ہوتی ہے جس سے وہ محبت کرتی تھی جس کے ساتھ اس نے اپنی زندگی کا ایک
01:08خوبصورت لمحہ گزارا
01:09لیکن زندگی اس وقت محنور کی والدہ سے کہتا ہے اب میری عزت آپ لگوں کے ہاتھ میں ہے
01:14چاہیں تو آپ مجھے ٹھکرا سکتے ہیں لیکن ایک بات یاد رکھے گا کہ میں نے آپ کی بیٹی محنور
01:20کی خاطر سب کو ٹھکرایا ہے
01:22محنور مجھ سے محبت کرتی ہے لیکن وہ میری خاطر کوئی قدم نہیں اٹھا رہی
01:26ایسا کیوں ہے محنور کی محبت میں کوئی کمی ہے کیا
01:29یہ بات سننے کی دیر ہوتی ہے کہ محنور گسے میں آ جاتی ہے اور کہتی ہے کہ اس کی
01:34محبت میں کمی نہیں
01:35لیکن زین کی محبت کی وجہ سے زمانے میں وہ بہت رسوہ ہو چکی ہے مزید رسوہ نہیں ہونا چاہتی
01:41ہے
01:42لیکن اسی وقت محنور کی والدہ زین کو کہتی ہے کہ اگر میں محنور کو تمہاری زندگی میں شامل کردوں
01:49تو کیا تم میری بیٹی کو خوش رکھ پاؤ گے یہ بات سنتے ہی
01:52زین کے چہرے پر تھوڑی سی مسکرہات آتی ہے اور وہ فوراں محنور کی والدہ سے کہتا ہے کہ وہ
01:58بے فکر ہو جائیں
01:59وہ ہر حال میں محنور کو خوش رکھے گا اس کی عزت کی حفاظت کرے گا زین کے ہوتے ہوئے
02:03کوئی بھی محنور پر اب انگلی نہیں اٹھا سکتا لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب وہ میری زندگی میں
02:08شامل ہو جائے گی
02:09یہ بات سنتے ہی محنور کی والدہ کہتی ہے تو ٹھیک ہے میں نے فیصلہ کر لیا ہے میں محنور
02:14کو تمہاری زندگی میں شامل کر رہی ہوں
02:16یہ بات محنور کے ہوش اڑا دیتی ہے محنور کہتی ہے ماما آپ ٹھیک تو ہیں آپ یہ کیا کہہ
02:21رہی ہیں
02:21لیکن محنور کی والدہ کہتی ہے میں جو بھی کہہ رہی ہوں ٹھیک کہہ رہی ہوں تمہاری بلائی کے لیے
02:26کہہ رہی ہوں
02:27مجھے تمہارے دل کی بات کا علم ہے تمہارے دل میں زین ہے مجھے اچھے سے پتا ہے
02:32تم اپنے لیے نہیں لیکن میں تمہارے لیے تو فیصلہ کر سکتے ہوں میں تمہارے لیے اچھا فیصلہ کر رہی
02:37ہوں تم خوش رہوگی
02:38یہ سن کر زین بہت خوش ہو جاتا ہے زین کہتا ہے تو کیا میں بلاؤں قاضی کو
02:42مہنور اپنی والدہ کا ہاتھ پکڑ لیتی ہے
02:45اور کہتی ہے ماما پلیز
02:46لیکن مہنور کی والدہ کہتی ہے کچھ نہیں ہوگا
02:49مہنور کی والدہ زین کو کہہ دیتی ہے
02:51کہ تم مہنور کو اپنی زندگی میں شامل کر سکتا ہو
02:54میری طرف سے اجازت ہے
02:56امید کرتا ہوں آپ کو یہ ویڈیو پسند آئی ہوگی
Comments