Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0226 میں پاکستان میں منگل کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم 47 ملٹی راج
00:10ڈے 178
00:12آج کافی ساری اہم خبریں ہیں جیسا کہ جنگ کے میدان سے یہ قبر آ رہی ہے
00:17کہ صلاح ہوتے ہوتے دوبارہ ایک دوسرے پر حملے شروع ہو گئے ہیں
00:21یہ سب کچھ کیا ہے
00:22اس کو بھی قبر کریں گے لیکن اس سے پہلے
00:24ایک بومشل سٹوری ہے ہمارے سامنے جو آپ کے سامنے بھی رکھنی ہے
00:29اور وہ خبر یہ ہے
00:30کہ اب آئی ایم ایف فیصلہ کرے گا
00:33کہ کتنے پاکستانیوں نے ہر سال پیدا ہونا ہے
00:35آپ کو مزاق لگ رہا ہوگا
00:37لیکن بعد کچھ ایسے ہی ہے
00:39کہ آپ پاکستانیوں نے اس دنیا میں آنا ہے
00:41یا پیدا ہونا ہے
00:42تو اس کی پرمیشن بھی آئی ایم ایف سے لینی پڑے گی
00:45آپ کو لگ رہا ہوگا کہ ہم مزاق اڑا رہے ہیں
00:48یا کوئی ایسے ہی مزاق میں آپ کے سامنے یہ بات رکھ رہے ہیں
00:50ایسا نہیں ہے
00:51پاکستان کے وزیر خزانہ
00:53اورنگزیب عرف اوری
00:55جو فارم 47 کے وزیر خزانہ ہیں
00:58انہوں نے جیو ٹی وی پر ایک پروگرام میں بیٹھ کر یہ کہا
01:01کہ وہ آئی ایم ایف سے یہ ریکویسٹ کریں گے
01:04کہ جو کانٹرسپٹیو مٹیریل اور عدویات ہیں
01:07ان پر سے ٹیکس کم کر دیں
01:09دیکھتے ہیں کہ وہ ہماری بات مانتے ہیں
01:12یا نہیں یہ بتانا تھا
01:14اورنگزیب اوری صاحب کا
01:15اس سے دو چیزیں واضح ہو گئی
01:17پہلی چیز تو یہ واضح ہو گئی
01:19کہ پاکستان اب اپنا بجٹ
01:21خود نہیں بنا سکتا یا نہیں بنا رہا
01:23پاکستان نے بجٹ میں
01:25ہلکی سی تبدیلی بھی کرنی ہے
01:27ہلکی سی کوئی اب کانٹرسپٹیو
01:29کتنے کی پاکستانی استعمال کر جاتے ہوں گے
01:32مطبع کتنی بڑی اماؤنٹ
01:33کانٹرسپٹیو پر لگ جاتی ہوگی پورے پاکستان میں
01:36یا کتنی بڑی سبسیڈی ہوگی
01:37جو انہیں وہ بھی آئی ایم ایف سے پوچھنا ہے
01:40اس کا مطلب ہے کہ چھوٹی سے لے کے
01:42بڑی چیز تک ہر چیز کو
01:44اس وقت آئی ایم ایف نے کنٹرول کیا ہوا ہے
01:46تو پہلی بات تو یہ پتا چلی
01:48آئی ایم ایف کے پاس جانا یہ ذہن میں رکھیے
01:50کہ میں کسی صورت نہیں کہہ رہا
01:51کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا غلط ہے
01:53جس طریقے کی ہماری معیشت ہے
01:55پہلے بھی انہوں نے کی تھی
01:56جو یہ تیس پینتیس سال
01:58لگاتار باریاں لیتے رہے
02:00جب عمران خان حکومت میں آئے
02:01تو یہ ایکانومی میں کچھ نہیں چھوڑ کے گئے تھے
02:03عمران خان نے تین چار سال لگا کر
02:06ایکانومی کو تھوڑا بہتر کیا
02:08ایکانومی سکس پرسنٹ پر گروہ کر رہی تھی
02:10ہمارے فورن ریزروز بھی
02:11ٹھیک ہوئے تھے
02:12ایکسپورٹ بھی بڑھائی تھی
02:13لارج سکیل منفیکشرنگ بھی بڑھائی تھی
02:17کنسٹرکشن کا سیکٹر بھی اٹھ گیا تھا
02:18اگری کلچر کے سیکٹر نے
02:20سب سے بہترین پرفارم کیا تھا
02:21لوگوں کو ہیلتھ انشورنس ملی تھی
02:23اس کے علاوہ ہیلتھ کے سیکٹر میں
02:25ایڈوکیشن کے سیکٹر میں
02:27ہر جگہوں پر آپ کو انویسمنٹ ہوتی ہوئی
02:29نظر آ رہی تھی
02:30اب دوبارہ انہوں نے پچھلے چار سالوں میں
02:32ہم آپ کو بار بار بتا چکے ہیں
02:34کہ جو کرز پاکستان نے
02:35پچھلے ستتر سال میں لیا تھا
02:38یا چھتر سال میں
02:39وہ تھا
02:4044,000 بلین روپیز
02:42اور انہوں نے
02:43ایک لاکھ ارب روپے کرزہ کر دیا ہے
02:47پچھلے چار سال کے اندر
02:48مطلب اس سے ڈبل سے بھی زیادہ
02:50جو کرز ہم نے
02:51پچھلے چھتر سال میں
02:53پہلے چھتر سال میں پاکستان نے لیا تھا
02:55اس سے زیادہ کرز انہوں نے
02:57پچھلے چار سال میں لے لیا
02:58تو اکانومی تو تباہ کر دی
03:00اب آئی ایم ایف کے پاس جانا
03:01تو اتنا عیب نہیں ہے
03:02لیکن آئی ایم ایف کے پاس
03:04اس طرح سے جانا
03:05کہ اپنا بجٹ بھی گروی رکھ دینا
03:06کہ وہ فیصلہ کریں گے
03:08پاکستان دنیا کے ان چند ملکوں میں ہے
03:10جہاں پر عبادی جو ہے
03:12وہ اس رفتار سے بڑھ رہی ہے
03:14جس رفتار سے شاید
03:15راکٹ بھی اوپر نہیں جاتا آسمان میں
03:18دنیا کے اندر بہت سارے ملک ہیں
03:19جیسے جپان جرمنی
03:21اور بھی یورپین بہت سارے ممالک
03:22جہاں پر لوگ وفات زیادہ پا رہے ہیں
03:25اور کم بچے پیدا ہو رہے ہیں
03:27مطلب عبادی کا جو
03:29بڑھاؤ ہے وہ منفی صمت پر ہے
03:31عبادی وہاں دن بہ دن کم ہو رہی ہے
03:33لیکن پاکستان اور دنیا کے چند ایسے ممالک ہیں
03:36جہاں پر عبادی ایک بمپ کی طرح پھٹ رہی ہے
03:39اور اس کو کنٹرول کرنا بہت ضروری ہے
03:41اس لیے کانٹرسیپٹس جو ہیں
03:43وہ پاکستان جیسی سوسائٹی کے لیے ظاہر ہے
03:45بہت ضروری ہیں
03:46اور کتنی جیسے میں نے کہا
03:49کہ کوئی اتنی بڑی کوئی عربوں ڈالرز کی
03:51تو اس کی کوئی سبسیڈی ہے نہیں
03:53لیکن اس حکومت کے کام دیکھئے
03:55کہ کانٹرسیپٹس کی بات ہو رہی ہے
03:57تو یہ کہہ رہے ہیں کہ آئی ایم ایف سے پوچھیں گے
03:59کہ بچے ہم نے یہاں پیدا کرنے ہیں
04:02کانٹرسیپٹس استعمال کرنی ہے یا نہیں
04:03پریگننسی کا ریٹ نیچے رکھنا ہے یا نہیں
04:05لیکن اپنے اللے تللے کاموں کے اوپر
04:08آپ ان سے پوچھیں
04:09تو یہ کبھی آپ کو نہیں بتائیں گے
04:11کہ انہوں نے آئی ایم ایف سے پوچھ کے
04:12یہ سبسیڈیز دی ہیں
04:13اب یہ حالی میں مریم نواز نے
04:15تیرہ عرب روپے کا جہاز لیا
04:17یہ انہوں نے تب آئی ایم ایف سے نہیں پوچھا
04:19آسم منیر صاحب نے غالباً
04:22کوئی تیس عرب روپے یا پچیس عرب روپے کا
04:24نیا ایک جہاز لیا آئی ایم ایف سے نہیں پوچھا
04:26اپنے تمام اللے تللے شوق جو یہ پورے کرتے ہیں
04:30جن کی اوپر عربوں روپے ہر سال لگاتے ہیں
04:32وہاں آئی ایم ایف ان کو نہیں روکتا
04:34لیکن عبادی کو کنٹرول کرنے کے لیے
04:37کانٹرسیپٹیوز کے لیے بھی
04:38انہیں آئی ایم ایف کی اجازت درکار ہے
04:40آئی ایم ایف اجازت دے گی
04:42تو کانٹرسیپٹیوز جو ہیں
04:43ان پر آپ کو سبسیڈی ملے گی
04:44ورنہ وہ اتنے مہنگے ہو جائیں گے
04:46کہ غریب پھر کہے گا
04:47کہ چلیں بچہ ہی پیدا ہونے دیں
04:49آگے بڑھتے ہیں
04:50اگلی خبر
04:51اسی سے ریلیٹڈ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
04:53کہ جو اتنا بڑا ہوا بنایا ہے
04:54آئی ایم ایف کا
04:55آئی ایم ایف کے جو دو حالیہ کرزے
04:57پاکستان نے لیے ہیں
04:58اس سے پاکستانی ایکسچینج ریٹ پر
05:01اگر اس کو کنورٹ کر لیا جائے
05:02تو پاکستان کو تقریباً
05:04اس سے دو ہزار تین سو
05:07ٹونٹی تھری ہنڈرڈ بلین روپیز
05:09آئی ایم ایف سے کرزے میں ملے ہیں
05:12محض پچھلے دو سال میں
05:14پاکستانیوں سے پیٹرولیم کی لیوی پر
05:17انہوں نے دو ہزار سات سو
05:19ٹو تھاؤزنڈ سیون ہنڈرڈ بلین روپیز
05:22اکٹھے کر لی ہیں
05:23مطلب آئی ایم ایف ایسا نہیں ہے
05:25کہ پاکستان کا کوئی پورا ملک چلا رہا ہے
05:27مطلب آپ کے خون سے ملک چل رہا ہے
05:30آپ کی اوپر جو انہوں نے پیٹرولیم میں لیوی لگا دی ہے
05:33اس سے یہ ملک چلا رہے ہیں
05:34آئی ایم ایف نے اگر صرف
05:362300 بلین دیا ہے
05:37تو پچھلے دو سالوں میں
05:39صرف پیٹرولیم کی لیوی سے
05:40انہوں نے آپ سے 2700 بلین روپیز
05:43نکال لی ہیں
05:44اس کے باوجود آپ بچے کتنے پیدا کریں گے
05:47اس کا فیصلہ انہوں نے آئی ایم ایف کے ہاتھ میں دے دیا ہے
05:49آپ ذرا جنگ کے بیدان پر چلیں
05:51اور پھر پاکستان کے اندر
05:53پولٹیکس اور دوسری چیزوں میں کیا کچھ ہو رہا ہے
05:55یہ بھی آپ کو بتانا ہے
05:56کہ باجی مریم باکو سے
05:58آزربائی جان سے کیا سیکھ کے آئی ہیں
06:00کیونکہ ان کی ایک وزیر نے
06:01اب سب کو حیران کر دیا ہے
06:03کہ باجی نے وہاں پر کون سی مہارت سیکھی ہے
06:06اور ظاہر ہے وہ مہارت
06:08اب پاکستان میں بھی آزمائیں گی
06:09تو وہ بھی آپ کے سامنے ذرا رکھنی ہے
06:11پوری تفصیل
06:12تو پہلے ذرا نیو یارک ٹائمز کی سٹوری ہے
06:15تین چار ڈیفرنٹ میڈیا ہاؤسز
06:17جو بڑے میڈیا ہاؤسز ہیں
06:18مصدقہ میڈیا ہاؤسز ہیں
06:20وہ یہ خبر دے رہے ہیں
06:21لیکن تھوڑی سی ڈیفرنٹ طریقے سے دے رہے ہیں
06:23تینوں کی خبر رکھ دیتے ہیں
06:24اور پھر آپ پہ چھوڑتے ہیں
06:25کہ آپ اس کو سمجھے کہ اصل میں ہو کیا رہا ہے
06:27نیو یارک ٹائمز یہ کہہ رہا ہے
06:29کہ اسرائیل نے اور امریکہ نے
06:31جو صدرن ایران ہے
06:33اس میں سٹرائکز کی ہیں
06:34اور وہاں پر بمباری کی ہے
06:36اور وجہ وہی ہے
06:37کہ ابھی تک ڈیل جو ہے وہ حتمی نہیں ہوئی
06:39اور این اس وقت یہ سٹرائکز
06:42نیو یارک ٹائمز کہتا ہے
06:43شروع ہوئی ہیں
06:43جب ایرانی لیڈرشپ قطر میں بیٹھی تھی
06:46اور اس مہادے کی اوپر بات چیت ہو رہی تھی
06:48اور اس وقت امریکہ کی طرف سے
06:50جو صدرن ایران ہے
06:51اس کے اندر یہ بمباری کی گئی ہے
06:53آگے الجزیرہ جو ہے وہ ریپورٹ کر رہا ہے
06:57کہ منڈے مورننگ میں
07:00یہ سٹرائکز ہوئی ہیں
07:01اور یہ صدرن ایران میں ہوئی ہیں
07:03to protect troops
07:04جو امریکہ کہتا ہے
07:06کہ ہمارے ایسے troops
07:07جن کو ایران سے خطرہ تھا
07:09ان کو protect کرنے کے لیے
07:10ہم نے یہ سٹرائکز کی ہیں
07:11مطلب دوبارہ بمباری جو ہے
07:13وہ ہوئی ہے
07:14یہ الجزیرہ بھی کہہ رہا ہے
07:16آگے بڑھتے ہیں
07:17اگلی خبر بلومبگ دے رہا ہے
07:19اور وہ بھی یہی بات کہہ رہے ہیں
07:20تھوڑی سی change وہ کہہ رہے ہیں
07:22کہ صدرن ایران
07:23اور اس کے ساتھ ساتھ
07:25آبنائے حرمز کے علاقوں میں بھی
07:26یا اس کے جو کنارے ہیں
07:28وہاں پر بمباری ہوئی ہے
07:29اور وہاں پر
07:30امریکی اور اسرائیلی افواج
07:32نے وہاں پر بمباری کی ہے
07:34اور وہاں پر ایک دوسرے سے
07:35جھڑپے ہوئی ہیں
07:36اور وجوہات وہی ہیں
07:37کہ territorial
07:38جو اس وقت
07:39konflikt چل رہے ہیں
07:40آبنائے حرمز میں سے
07:41گزرنے والوں کے
07:42environmental fee
07:43اب کہہ دیا ہے
07:44ایران نے کہ ہم collect کریں گے
07:45ہم toll collect نہیں کریں گے
07:47تو ان ساری چیزوں کے اوپر
07:49دوبارہ بمباری شروع ہوئی ہے
07:50بلومبگ
07:51الجزیرہ
07:52نیو یوک ٹائمز
07:53تینوں مجھے ہوئے نام ہیں
07:54ان کی خبر کو
07:55لائٹ نہیں لیا جا سکتا
07:56تینوں یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
07:58کہ یہ سارا معاملہ
07:59جو ہے وہ پچھلی رات
08:00جو اتوار اور پیر کی
08:02درمیانی رات تھی
08:03اس کے درمیان میں
08:04یہ سب کچھ ہوا ہے
08:04آگے وائٹ ہاؤس سے
08:06صدر ٹرمپ کا
08:07نیا بیان سامنے آیا ہے
08:09اور وہ یہ کہتے ہیں
08:10کہ جو enriched uranium ہے
08:12جسے وہ
08:13nuclear dust کہتے ہیں
08:15صدر ٹرمپ
08:15اپنے ظاہر ہے
08:17جو ان کے شیدے ہیں
08:18مطلب ان کے فالور بھی
08:19بہت سارے شیدے ہیں
08:19جیسے نواز شریف صاحب
08:21کے بہت سارے شیدے ہیں
08:21تو جو ان کے شیدے ہیں
08:23ان کو ذرا
08:24سمجھانے کے لیے
08:25وہ uranium enriched
08:26uranium نہیں کہتے
08:27اسے nuclear dust کہتے ہیں
08:29اور وہ کہتے ہیں
08:30کہ nuclear dust جو ہے
08:31وہ یا تو ایران
08:33ہمارے حوالے کرے گا
08:34تو تب بات بنے گی
08:35یا پھر امریکہ کے حوالے کرے گا
08:37ایران کے اندر
08:38اور امریکہ اسے
08:38وہاں تلف کرے گا
08:40وہاں اسے ختم کرے گا
08:41اس کے علاوہ
08:42ہم نے ایران سے
08:43کوئی ڈیل نہیں کرنی
08:44یہ ایک بڑا ہی
08:45سخت سٹانس جو ہے
08:47وہ صدر ٹرمپ نے
08:48نیا لے لیا ہے
08:49یا جاری کر دیا ہے
08:50تو یہ ایک development ہے
08:51جو وائٹ ہاؤس سے
08:53اب رپورٹ کی جاری ہے
08:54وائٹ ہاؤس
08:55اپنے official x account
08:56twitter account سے
08:57اسے tweet کر رہا ہے
08:58پھر drop side یہ کہتا ہے
09:00کہ جو ایرانی پریزیڈنٹ ہیں
09:02انہوں نے
09:03آخر کار ایران کے اندر
09:04انٹرنیٹ جو ہے
09:05اس کی
09:06سروس کو کھول دیا ہے
09:08جب سے یہ حملے ہوئے
09:09غالباً
09:1028 فروری کو ہوئے تھے
09:11یہ حملے پہلی دفعہ
09:12تب سے لے کے
09:13اب تک ایران کے اندر
09:14انٹرنیٹ جو ہے
09:15یا تو بہت محدود تھا
09:17یا مکمل طور پر
09:18blackout تھا
09:19اب جا کر
09:19انٹرنیٹ کو
09:20وہاں پر restore کیا گیا ہے
09:22اس کا مطلب یہ ہے
09:23کہ ایران confident ہے
09:24کہ کوئی بڑی جنگ
09:25اب نہیں ہونے جا رہی
09:26اس لیے انہوں نے
09:27وہاں پر انٹرنیٹ
09:28کو resume کر دیا ہے
09:30آگے رویٹرز نے
09:31ایک بہت ہی
09:31حیران کن خبر دی ہے
09:32جو اس سارے معاملے سے
09:34بڑی different ہے
09:35رویٹرز جو ہے
09:35وہ دنیا کی جانی مانی
09:37صفحے اول کی
09:38نیوز ایجنسی ہے
09:39ان کی خبر کو بھی
09:40پھینکا نہیں جا سکتا
09:41وہ کہتے ہیں
09:41کہ ایران کی جو
09:43ڈیل ہو رہی ہے
09:43اس کے مطابق ہوگا
09:44یہ کہ پہلے
09:45ڈیل ہو جائے گی
09:46تیس دن تک ایران
09:48جو ہے وہ تقریباً
09:49آبنائے حرمز کو
09:50ایسے ہی کچھا پکا
09:51ہی چلائے گا
09:51مطلب تھوڑے تھوڑے
09:52جہاز وہاں سے گزریں گے
09:53تیس دن کے بعد
09:55جب ایران کو
09:55انشور ہو جائے گا
09:56کہ یہ ڈیل پکی ہو گئی ہے
09:57اس کے بعد
09:59وہ آبنائے حرمز
10:00کو مکمل طور پر
10:01کھولے گا
10:01یہ رویٹرز
10:03اپنے سورسز کے ساتھ
10:04خبر ریپورٹ کر رہے ہیں
10:05آگے بڑھتے ہیں
10:06آگے اب
10:07different media houses
10:09جو ہیں especially
10:09Indian media houses
10:10اور الجزیرہ
10:12بھی یہ ریپورٹ کر رہا ہے
10:13وہ ریپورٹ کر رہے ہیں
10:14خواجہ آصف کا بیان
10:15جس میں حکومت
10:16اپنا point of view
10:17سعودی عرب کے
10:18point of view کے بعد
10:19پہلے سعودی عرب
10:20کہہ چکا
10:20کہ ہم
10:21ابراہیمی مہدے پر
10:22اس وقت
10:23دستخط شاید نہ کریں
10:24کیونکہ
10:25سعودی عرب نے یہ کہا ہے
10:26کہ یہ دونوں چیزیں
10:27جو ایران
10:28امریکہ
10:28اسرائیل
10:29جنگ بندی کا مہدہ ہے
10:30یہ ایک
10:31different situation ہے
10:32اور ابراہیمی مہدہ
10:33ایک different situation
10:35سعودی عرب نے کہا
10:36کہ یہ دونوں
10:37different قسم کے مہدے ہیں
10:38اور یہ different قسم کے
10:39tables پر بیٹھ کے
10:40باتچیت ہوگی
10:41ان کو اکٹھا
10:42نہ کیا جائے
10:42ہم فیلال
10:43اس پہ سائن نہیں کریں گے
10:44سعودی عرب کی
10:45پوزیشن کے بعد
10:46اب پاکستان سے بھی
10:48یہ بیان
10:49میڈیا ریپورٹ کر رہا ہے
10:50الجزیرہ بھی
10:51اور انڈین میڈیا بھی
10:52دونوں میڈیا یہ کہہ رہے ہیں
10:54کہ پاکستان نے
10:55ریجیکٹ کر دی ہے
10:55اپیل
10:56اور صدر ٹرمپ کی
10:58یہ جو اپیل
10:58کہ پاکستان بھی
10:59اس پر سائن کرے
11:00پاکستان کہتا ہے
11:01کہ ہم اس پر
11:02signature نہیں کر سکتے
11:03ظاہر ہے
11:04اس ساری صورتحال کی
11:05ramifications ہوں گی
11:06جتنا یہ قریب جا چکے ہیں
11:08صدر ٹرمپ کے
11:08اور آپ کو پتا ہے
11:09کہ جب کوئی قریب آ کے
11:11انہیں ناراض کرتا ہے
11:12تو پھر وہ اس کا کیا
11:13حشر کرتے ہیں
11:14ایلان مسک کو
11:15یا دوسرے لوگوں
11:16وہ آپ سب کو
11:17سارا کچھ یاد ہے
11:18ایلان مسک کے ساتھ
11:19تو ان کی بہت ساری
11:20نیاز مندی تھی
11:21راز و نیاز تھا
11:22تو انہوں نے پھر بھی
11:23کوئی قصر رکھی
11:23باقی جن کے ساتھ
11:25ایسا نہیں ہوتا
11:26ان کے ساتھ
11:26وہ کیا کرتے ہیں
11:27وہ آپ ماضی میں دیکھ چکے ہیں
11:28تو اب آنے والے دنوں میں
11:29دیکھنا پڑے گا
11:30کہ کیا
11:31development ہوتی ہیں
11:32آگے بڑھتے ہیں
11:33وقار خان یہ
11:34ٹویٹ کرتے ہیں
11:35اور جعوید چودری صاحب
11:37کیونکہ آپ سب کل
11:38یہ اندازہ لگا رہے تھے
11:39کہ شاید اب
11:41چند علماء حضرات
11:42اور کچھ لوگوں نے
11:43کومنٹس میں لکھا تھا
11:44کہ منصور علی خان صاحب
11:45کو بھی چھوڑا جائے گا
11:46کہ وہ اسرائیل کے
11:47فوائد بتائیں
11:48نہیں
11:49میرا تجربہ یہ ہے
11:50کہ منصور علی خان
11:51وہ ایسٹ ہیں
11:52جنہیں اس چیز کی اوپر
11:53ہمارے جنرلز
11:54ضائع نہیں کریں گے
11:55بلکہ آپ کو
11:56میں ابھی سے بتا دیتا ہوں
11:57کہ وہ شد و مت سے
11:58اپنے وی لاؤگز میں
11:59یہ کہیں گے
11:59کہ ہمیں کسی صورت
12:01اسرائیل کو تسلیم
12:02نہیں کرنا چاہیے
12:02ہمارے جو جنرلز ہیں
12:03وہ کئی طرح کی
12:04گیمز کھیلتے ہیں
12:05اپنے کئی ایسٹس
12:06کو کہتے ہیں
12:06کہ آپ یہ بیان دیں
12:07اور کئیوں کو کہتے ہیں
12:08کہ آپ یہ بیان دیں
12:09پی ٹی آئی کے اندر بھی
12:10آپ نے بہت سارے لوگ
12:11جو بعد میں جنرلیلی
12:13ٹاؤٹ نکلے
12:13آپ نے ان کی تقاریر سنی
12:15ان کی بڑکیں سنی
12:16ان کے کارنامے سنے
12:18اور اس کے بعد
12:18ان کی اصلیت بھی
12:19آپ نے دیکھی
12:20تو یہ وہ
12:21جو آپ یہ کہیے
12:22کہ آپ کی سیکالوجی
12:23کے ساتھ کھیلنے کے لیے
12:24اس طرح کے کام کرتے رہتے ہیں
12:26لیکن جیدہ جی
12:27میدان میں آئے ہیں
12:27جعوید چودری صاحب
12:28اور انہوں نے یہ کہا ہے
12:30کہ اگر پاکستان
12:32نے اسرائیل کو
12:34تسلیم کرنا ہے
12:34کہ نہیں
12:35اس کا فیصلہ تو
12:36سعودی عرب میں ہو جانا ہے
12:37انہوں نے کہا
12:37کہ کیونکہ ہمارا
12:38دفاع کا موہدہ ہے
12:40سعودی عرب کے ساتھ
12:41اگر سعودی عرب نے
12:42اسرائیل کو تسلیم کر لیا
12:44تو پھر ہمیں
12:44مجبورن کرنا پڑے گا
12:46میں نے آپ کو کہا تھا
12:47کہ یہ فضائل بھی بیان کریں گے
12:48اور مجبوریاں بھی بیان کریں گے
12:50تو جعوید چودری صاحب
12:51نے سب سے پہل کی ہے
12:53انہوں نے یہ کالک
12:54اپنے اوپر ملنے کا
12:55فیصلہ کیا ہے
12:56سب سے پہلے وہ
12:57ہراول دستے کے طور پر
12:58آگے آئے ہیں
12:59پاکستانی ملٹری جنرلز
13:01کو سپیس بنا کے دینے میں
13:02اور انہوں نے کہا ہے
13:03کہ سعودی عرب جب
13:04اگر اسرائیل کو تسلیم کر لیتا ہے
13:06تو ہم تو
13:07مجبور ہیں پھر
13:08دفاعی موہدے کی وجہ سے
13:09ہمیں تو یہ کرنا ہی کرنا ہے
13:11یہ میری سمجھ سے باہر ہے
13:13کہ اس جو دفاعی موہدہ ہے
13:16اس کا اسرائیل کو تسلیم کرنے سے
13:18کیا لینا دینا
13:19لیکن پھر جیدہ جی آپ کو پتا ہے
13:20کشتہ زیادہ کھا سکتے ہیں
13:22یا کوئی اور وجہ ہو سکتی ہے
13:23یا ویسے ہی
13:24جنرل صاحب نے کہہ دیا
13:25کہ آپ یہ کہہ دیں
13:26اور وہ جو
13:27اٹک وغیرہ کی لینگویج ہے
13:28اس میں کسی بندے کو کہنا ہونا
13:30کہ آپ یہ پوائنٹ آف یو دیں
13:31تو اکثر وہ کہتے ہیں
13:33وکیل کو بھی کہنا ہو
13:34عدالت میں کہ آپ جرا کریں
13:35تو وہ کہتے ہیں
13:35پی بن جو
13:36مین پی جو
13:38سو میرا کعال کسی نے
13:39ان کو کہہ دیا ہے
13:40کہ پی بن جو
13:41تو اب وہ یہ
13:43بیانیاں لے کر چل پڑے ہیں
13:44اس کی ریمیفکیشن
13:45کیا ہونی ہے
13:46ان کو نہیں پتا
13:46پیچھے جنرلز نے
13:47اس پر کھڑے ہونا ہے
13:48نہیں انہیں ابھی یہ بھی نہیں پتا
13:50لیکن انہوں نے یہ وزن
13:51یہ ٹوکری اٹھانے کا
13:52فیصلہ کر لیا ہے
13:53آگے
13:54اس وقت حج ہے
13:55آپ کو پتا ہے
13:56اللہ جو بھی لوگ
13:58اس وقت حج کرنے گئے ہیں
13:59ان سب کے حج قبول فرمائے
14:00ان کی دعاوں کے
14:01توسس سے
14:02ہمارے گناہ بھی معاف کرے
14:04اور
14:04ہم سب کو بھی
14:06اللہ جو ہے
14:07وہ حج کی
14:07سعادت بھی دے
14:08اور
14:09اس کے ساتھ ساتھ
14:11درست حمت پر
14:12چلنے کی
14:12توفیق بھی دے
14:14حج کی
14:14یہ ساری صورتحال میں
14:16آپ کو بتا ہے
14:16کہ پوری دنیا کے لیے
14:17تو حج حج ہوتا ہے
14:19پاکستانیوں کا
14:20جو حج ہوتا ہے
14:20وہ بھی مصیبت میں ہوتا ہے
14:22کیونکہ اس میں
14:22کرپشن ہوتی ہے
14:23جو گارمنٹس ہیں
14:24وہ پیسہ کھاتی ہیں
14:25اب ہمیں جو
14:26ویڈیوز موصول ہو رہی ہیں
14:27اس سے پتہ چل رہا ہے
14:29کہ حجاج کے پاس
14:30جو پاکستان سے
14:31حجی گئے ہوئے ہیں
14:31ان کے پاس
14:32رہائش کی
14:33مناسب جگہ بھی نہیں ہے
14:34بلکہ کئی جگہوں پر
14:35تو جگہ کی
14:36اتنی قلت ہے
14:36کہ جو
14:37ڈاکٹرز ساتھ گئے ہوئے ہیں
14:39ان کو جگہ نہیں دی
14:40کہ انہوں نے
14:40کہاں رہنا ہے
14:41وہ جن کمروں میں
14:42رہ رہے ہیں
14:42حجی آکے کہتے ہیں
14:43کہ وہ ہمارے کمرے ہیں
14:44اب آپ دیکھئے
14:45کہ جو ڈاکٹرز
14:46ڈیوٹی کرنے کے لیے
14:47وہاں گئے ہیں
14:48ان کو بھی
14:48ظاہر ہے جگہ چاہیے
14:49اب یہ تو نہیں
14:50ڈاکٹرز کو
14:50ٹریٹ کر سکتے
14:51کہ ان کو آپ
14:51گلیوں یا بازاروں میں
14:52چھوڑ دیں
14:53اگر وہ رہتے ہیں
14:54تو پھر حاجیوں
14:55کو باہر رہنا پڑتا ہے
14:56تو سچویشن
14:57دونوں طرف ہی خراب ہے
14:59ظاہر ہے جو ڈاکٹرز ہیں
15:00ان میں سے بھی
15:01زیادہ تر لوگ
15:02تو حج کریں گے
15:02وہ وہاں پر موجود ہیں
15:03تو
15:16حالت آپ کو بتا رہے ہیں
15:17جہاں پر ان کے پاس
15:18ریزیڈنس نہیں ہیں
15:19یہ وہ معاملے ہیں
15:20جو ان سے
15:21بہت دیر پہلے پیسے
15:23لینے کے باوجود
15:24یہ لوگ کرپشن کرتے ہیں
15:25اس میں سے مال کھاتے ہیں
15:26اور ناکس انتظامات کرتے ہیں
15:28وہاں سے ایک ویڈیو
15:29آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:30جو حجاج نے
15:31میرا خیال ہے
15:31وزیر مذہبی امور
15:33کے ساتھ باتچیت بھی کی ہے
15:34اور اپنا جو مدہ ہے
15:36وہ بھی رکھا ہے
15:36کہ ہمارے ساتھ
15:37یہ بترین سلوک
15:38کیوں ہو رہا ہے
16:10دیکھا آپ نے
16:10آگے بڑھتے ہیں
16:11یہ تو ہو گیا
16:12یہ پہلی دفعہ نہیں
16:13کہ یہ حج پر یہ کر رہے ہیں
16:14آگے محمد مالک صاحب
16:16نے ایک خبر بریک کی ہے
16:17انہوں نے کہا ہے
16:18کہ ہم نے اپنے
16:19پروگرام میں
16:20یہ خبر دی تھی
16:20کہ جب فیل مارشل
16:21ایران گئے تھے
16:22تو پاکستان نے
16:23یہ کلیر کر دیا تھا
16:24کہ فیل مارشل
16:25صرف تب ایران آئیں گے
16:27جب سپریم لیڈر سے
16:29ان کی ملاقات ہوگی
16:30آپ ایکسپیکٹ بھی نہ کریں
16:32کہ کوئی اس کو مانے گا
16:34پھر ایک دن پتا چلے گا
16:35کہ نیو یارک ٹائمز
16:36کا ایک آرٹیکل آئے گا
16:38براک راوٹ کا
16:39پروبیبلی آئے گا
16:40نام بھی بتا رہے ہیں
16:41کس کا آرٹیکل آئے گا
16:42اس کو ٹرمپ خود ہی بتا دے گا
16:44کہ ملاقات ہوئی تھی
16:46اور اس کے بعد
16:49اللہ نے انہیں
16:50اتنی عزت دی ہے
16:51اب فیل مارشل
16:52گرنٹر بنتے جا رہے ہیں
16:53یہ محمد مالک صاحب نے کہا ہے
16:55مطلب وہ یہ کہہ رہے ہیں
16:56کہ آپ کو چند دنوں میں
16:58امریکہ سے کوئی جرنلسٹ
17:00جو ہے وہ بتا دے گا
17:01کہ اور صدر ٹرمپ
17:02کسی امریکی جرنلسٹ کو بتائیں گے
17:04اور وہ وہاں سے آرٹیکل لکھ دیں گے
17:05اور آپ کو پتا چل جائے گا
17:07کہ فیل مارشل آسم منیر
17:08جب گئے ہیں
17:09تو ان کی ملاقات جو ہے
17:11وہ ہوئی ہے
17:11سپریم کمانڈر کے ساتھ
17:13اس کے بغیر انہوں نے
17:14انکار کر دیا تھا
17:15ملاقات کرنے سے
17:16اور وہ فضائل بیان کر رہے ہیں
17:18محمد مالک صاحب
17:18اس وقت فیل مارشل کے
17:20کہ دیکھیں وہ کتنا اوپر چلے گئے ہیں
17:21محمد مالک صاحب
17:22کیونکہ بہت ہی سینئر جرنلسٹ ہیں
17:24مجھے یاد آ رہا ہے
17:25میں اسی کمرے میں بیٹھا ہوا تھا
17:26جب انہوں نے کہا تھا
17:28کہ اگر مہنگائی ہوئی
17:29یا ایکانومی خراب ہوئی
17:30تو میں نے آپ کا گریبان پکڑنا ہے
17:32یا کس کا
17:32شکر میں یہ کرتا ہوں
17:34کہ انہوں نے اٹھ کے کہیں
17:35وزیراعظم صاحب کا گریبان نہیں پکڑ لیا تھا
17:37یہ میں بات کر رہا ہوں
17:38جب عمران خان وزیراعظم تھے
17:40تب محمد مالک
17:41ہمارے دوست گریبان پکڑ لے جاتے تھے
17:43اور اب وہ بتاتے ہیں
17:44کہ فیل مارشل سالس بن گئے
17:45اور معاملات کتنا اوپر چلے گئے ہیں
17:48لیکن دوسری طرف
17:48پاکستان آئی ایم ایف کی منتیں کر رہا ہے
17:51کہ حضور ہم کانٹرسپٹیو
17:52اپنے لوگوں کو دینا چاہتے ہیں
17:54دے لے یا نہ دے
17:55لیکن وہ والی بات
17:56ہمارے دوست نہیں بتاتے
17:58ہاں مریم کے حج کے اوپر
18:00پروگرام ضرور کرتے ہیں
18:01لیکن اس کے ساتھ ساتھ
18:03فیل مارشل صاحب کا
18:04حج کہہ دیا جہاز
18:05مریم صاحبہ کے جہاز پر
18:07پروگرام ضرور کرتے ہیں
18:08لیکن جو فیل مارشل صاحب کا جہاز ہے
18:11اس کی طرف ذرا نظر کرم کم ہی رکھتے ہیں
18:13آگے چلتے ہیں
18:14آگے عمر دراز صاحب نے
18:16ایک یہ تصویر شیئر کی ہے
18:18اور یہ تصویر شیئر کی ہے
18:19انہوں نے چائنا سے
18:20جس میں فیل مارشل بیٹھے ہوئے ہیں
18:22ہیڈ آف سٹیٹ کے طور پر سمجھ لیں
18:24جو بھی آپ نے سمجھنا ہے
18:25شہباز شریف یہاں پر موجود نہیں ہے
18:27وہ خود ہی قیادت کر رہے ہیں
18:29جیسے وہ ایران میں کر رہے ہیں
18:30اس سے آپ معاملات کو خود ہی سمجھ لیجئے
18:32اور عمر دراز صاحب نے کہا ہے
18:34کہ یہ ایک تصویر کئی کہانیوں کو جنم دے رہی ہے
18:36اس کو آپ خود ہی سمجھ لیجئے
18:38تو میرا خیال ہے
18:39کہ یہ تصویر جو ہے
18:40یہ بہت دیر پہلے سے آپ دیکھ بھی رہے ہیں
18:42ابھی عمر دراز صاحب نے بھی
18:43اس کی طرف نشاندہ ہی کی ہے
18:45اور وہ درست کہہ رہے ہیں
18:46کہ یہ تصویر جو ہے
18:47اس میں سے بہت ساری سٹوریز جو ہیں
18:49وہ سمجھنے والوں کے لیے کافی ہیں
18:50کہ کیا ہو چکا ہے
18:51اور آنے والے دنوں میں
18:52کیا ہونے والا ہے
18:54اس کے ساتھ ہی ساتھ
18:55نومان اجاز پاکستان کے
18:57مایاناز ایکٹر ہیں
18:58بہت ہی بہترین
18:59وہ اپنا کام کرتے ہیں
19:01اور پاکستانی ان سے بڑی محبت بھی کرتے ہیں
19:03اور ان کا بڑا احترام بھی کرتے ہیں
19:05نومان اجاز صاحب نے فرمایا
19:06کہ جب میں ترقی آفتہ
19:08ممالک کی ائرپورٹ
19:09اور ان کا سسٹم دیکھتا ہوں
19:10کہ کیسے وہ ترقی کر رہے ہیں
19:12خود کو بہتر سے بہتر بنا رہے ہیں
19:14تو جیلس ہی ہوتی ہے
19:15دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی
19:17اور ہم آج بھی
19:18معمولی مسائل میں پھسے ہیں
19:19کب نکل پائیں گے
19:21کوئی پتہ نہیں
19:21مہنگائی بڑھتی جا رہی ہے
19:23غریب پستا جا رہا ہے
19:24کاروبار برباد ہوتے جا رہے ہیں
19:26دکھ اس بات کا ہے
19:28کہ کسی کو اس کا احساس نہیں
19:30سب اپنی اپنی گیمز میں لگے ہوئے ہیں
19:32اللہ کرے کہ آپ نومان اجاز صاحب
19:34محفوظ رہے
19:35ان کو کوئی نقصان نہ پہنچایا جائے
19:37آپ کو بتا یہ نقصان پہنچانے والے کون لوگ ہیں
19:40تو ہم دعا کر سکتے ہیں
19:41کہ وہ یہ سچ بول بیٹھے ہیں
19:43تو اب اللہ ان کی حفاظت کرے
19:45آپ سے میں گزارش یہ کروں گا
19:46کہ انہوں نے
19:47کیونکہ یہ سچ بولا ہے
19:48ان پر اب وار بھی ہوگا
19:50اس سے پہلے ہی
19:51آپ انہیں سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ دیں
19:53ان کے ڈراموں کو بھرپور طریقے سے دیکھیں
19:55ان کی پذیرائی کریں
19:56کیونکہ ہماری سوسائٹی میں
19:57سچ بولنے والے لوگ بہت کم ہیں
19:59اگر کوئی بولتا ہے
20:01تو پھر اس کے ساتھ کھڑے ہوا کریں
20:02یہ آسان نہیں ہے
20:03بشمن میں سنتے تھے
20:04کہ سچ بولنے کی قیمت
20:06ادا کرنی پڑتی ہے
20:07اس کی سمجھ تھا بھی آئی
20:08جب خود قیمت اس کی ادا کرنی پڑی
20:10تو سچ
20:11فری میں نہیں آپ بول سکتے
20:12شاک سے نہیں بول سکتے
20:13فیشن میں نہیں بول سکتے
20:14جب آپ سچ بولتے ہیں
20:16تو اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے
20:17تو جو لوگ کرتے ہیں
20:18کوشش کیا کیجئے
20:20کہ ان کو انڈورس کریں
20:21اور کچھ نہیں
20:21تو ان کی پذیرائی ضرور کیا کیجئے
20:23آگے بڑھتے ہیں جی
20:24پنجاب ترقی کر رہا ہے
20:26اور یہاں کے باسی جو ہیں
20:27وہ ڈنکی مار کے
20:28وہ جو illegal طریقے سے
20:30یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں
20:31بغیر documents کے
20:32وہ اس طریقے سے
20:34یورپ پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں
20:36آج
20:37177 پاکستانی
20:39لیبیا سے
20:40ڈپورٹ ہو کر
20:40پاکستان پہنچے
20:41جنہیں خصوصی تیارے کے ذریعے
20:43منتقل کیا گیا
20:44واپس آنے والوں میں
20:4559
20:4659 جو ہیں
20:48وہ لاہور سے ہیں
20:4958 جو ہیں وہ گجرات کے رہنے والے ہیں
20:5126 راولپنڈی کے
20:5323 گجرانوالا کے
20:5410 سیالکوٹ کے
20:56اور ایک اسلامباد کے رہائشی ہیں
20:58تمام افراد
20:59ایران اور سعودی عرب کے راستے
21:01لیبیا پہنچے تھے
21:02اور وہاں سے وہ یورپ جانا چاہتے تھے
21:04وہاں سے انہیں
21:05سپیشل پرواز پر
21:06پاکستان واپس
21:07ڈپورٹ کر دیا گیا ہے
21:08ظاہر ہے
21:09اس سارے پروسس میں
21:09انہوں نے کافی پیسہ خرچ کیا ہوگا
21:11وہ بھی ضائع ہو گیا
21:12زیادہ تر نے پیچھے
21:14کرز لے کے یہ پیسہ
21:15لگایا ہوگا
21:15وہ اب اس کرز کے نیچے
21:18وہ اور ان کا خاندان
21:19اور زیادہ
21:20دب جائے گا
21:21آگے بڑھتے ہیں
21:22آگے ایک طرف
21:23اسی پنجاب کا یہ حال ہے
21:25جو ہم نے آپ کو بتایا
21:26دوسری طرف
21:26اسی پنجاب کی جو ماں ہیں
21:27انہوں نے
21:28فرنٹ پیج کے اوپر
21:29بڑے بڑے
21:30عربوں روپے کے اشتہارات
21:32پاکستان کی تمام
21:33اخباروں کے اندر دیئے ہیں
21:34یہ بتانے کے لیے
21:36کہ عید الزہا ہے
21:37اور صفائی
21:38ستھرائی کا کام کرنا ہے
21:39تو وہ اب
21:40امہ کام والی بھی بن جاتی ہیں
21:42صفائی والی کام والی
21:43کہہ دیا
21:44معذرت امہ صفائی والی
21:45بھی بن جاتی ہیں وہ
21:46اور ویسے تو وہ
21:47بڑی صفائی کرتی ہیں
21:48پاکستانی خزانے کی
21:49جس طرح سے انہوں نے
21:50صفائی کی ہے
21:50شاہدی کو کر سکتا ہے
21:52لیکن بہرحال
21:53انہوں نے اب اپنے
21:54فرنٹ پیج کے اوپر
21:55بڑے بڑے اشتہارات دیئے ہیں
21:57انہیں اس سے کوئی
21:57لینا دینا نہیں
21:58کہ کتنے لوگوں نے
21:59پچھلے ایک ہفتے میں
22:00محض
22:01پاکستان میں
22:01اپنی زندگیاں
22:02خود ختم کی ہیں
22:03بھوک اور افلاس کی وجہ سے
22:04یہ کتنے لوگ
22:05ڈپورٹ ہو رہے ہیں
22:06پاکستان کے اندر
22:07غریبوں کا
22:07اوورال حال کیا ہے
22:08ان سے ہیلتھ کارڈ چین کے
22:10انہیں کس دوزخ میں
22:11پھینکا ہے انہوں نے
22:12بجلی کے بلوں کا
22:13ان خاندانوں نے
22:14اپنے کمیشن لینے کے لیے
22:16ان لوگوں کو
22:16کہاں تک پہنچایا ہے
22:17اس سے کوئی
22:18لینا دینا نہیں ہے
22:19مریم صاحبہ کو
22:20ان کو صرف لینا دینا
22:21یہ ہے
22:22کہ ان کا مال پانی
22:23کتنا بنتا ہے
22:24یا ان کی شہرت
22:25کتنی ہوتی ہے
22:25یا وہ
22:26اپنی انڈورسمنٹ
22:27اپنی پی آر کے لیے
22:28کتنا آپ کا پیسہ
22:29جو ہے وہ
22:30اشتہارات کے اوپر
22:31ضائع کرتی ہیں
22:31دوسری طرف
22:32یہی اخبارات
22:33جو ان سے
22:34اربوں روپے لے کر
22:35اشتہارات دیتے ہیں
22:36وہ اپنے
22:37امپلوئیز کو بھی
22:38تنخائیں نہیں دیتے
22:39انہیں بھی
22:40نوکریوں سے نکالتے ہیں
22:41365
22:42ایک چینل ہے
22:43غالباً
22:43360
22:43یا 365
22:45وہ غالباً
22:46لوگ کہتے ہیں
22:47کلیم کرتے ہیں
22:48پتہ نہیں
22:48اس میں کتنا سچ ہے
22:49کہ وہ شرجیل
22:50میمن صاحب کا
22:51اور بہت سارے لوگ
22:52یہ کلیم کرتے ہیں
22:53کہ شرجیل میمن صاحب کا
23:02تنخائیں نہیں مل رہے ہیں
23:03یہ کسی ایک چینل کی بات نہیں
23:05ایک اخبار کی بات نہیں
23:06ان کو
23:06اربوں روپے دیے جا رہے ہیں
23:07یہ پورا سسٹم
23:08لیکن یہ
23:09صحافیوں کو
23:10تنخواہ دے کر
23:10راضی نہیں ہے
23:12اور اب وہ صحافی جو ہیں
23:13بغیر تنخواہ کے ہی
23:14بچائرے عید کرنے کے لیے
23:15جائیں گے
23:16آگے پڑھتے ہیں
23:17جو انڈین پنجاب ہیں
23:19ان کے جو
23:19چیف منسٹر ہیں
23:20انہوں نے اب
23:21ایک
23:22گیارہ ارب
23:23کا
23:24540 میگا وارڈ کا
23:26پرائیوٹ
23:27تھرمل
23:27پاور پلانٹ
23:28خریدا ہے
23:28گیارہ ارب روپے
23:30انہوں نے لگا کے
23:31540 میگا وارڈ کا
23:33پرائیوٹ
23:34تھرمل
23:34پاور پلانٹ
23:35خریدا ہے
23:35اور کسان کے لیے
23:37بجلی فری کی ہے
23:38بلکل
23:38اور گھروں میں
23:39600 یونٹ تک
23:40فری بجلی دی ہے
23:41یہ دوبارہ سنیے گا
23:43کہ انہوں نے
23:44خزانے سے
23:44گیارہ ارب روپے
23:46سپنڈ کیے
23:46بجلی گھر خریدا
23:47اور اس سے
23:49کسانوں کو
23:50بلکل فری بجلی دے رہے ہیں
23:51اور
23:52گھروں کو
23:53600 یونٹ
23:53میں 300 کی بات نہیں کر رہا
23:55200 کی بات نہیں کر رہا
23:56600 یونٹ تک
23:57جو ہے وہ
23:58بلکل فری بجلی
23:59انڈین پنجاب کے اندر
24:00وہ دے رہے ہیں
24:01یہ میں انڈین پنجاب کی بات کر رہا ہوں
24:02ادھر جو سبدی ماں ہے
24:04انہوں نے کہا تھا
24:05کہ 300 یونٹ فری دیں گے
24:06جو 200 یونٹ
24:07کی اوپر سبسیڈی تھی
24:08وہ بھی ختم کر دی
24:09اب کبھی
24:10ایک یونٹ بھی
24:11جن لوگوں نے بجلی کا خرچ کیا
24:12یا دو یونٹ بھی
24:13ان کا بھی
24:14دو ہزار پچی سو روپے جو ہے
24:15وہ بل ہر صورت
24:16آنا ہی آنا ہے
24:17تو اس طرف
24:18مجھے نہیں پتا
24:19میں ماں کہوں
24:20باجی کو
24:20ڈائن کہوں
24:21چڑیل کہوں
24:22معذرت ان لفظوں پر
24:23لیکن مجھے نہیں پتا
24:24میں کیا کہوں
24:24کیونکہ غریب کو
24:25انہوں نے دھو کے رکھ دیا ہے
24:27دوسری طرف
24:28باکو گئی تھی باجی بھی
24:29اور ان کے ساتھ
24:30ان کی ایک
24:32ان کے بارے میں
24:33یہی کہا جاتا ہے
24:34کہ وہ ان کی
24:35سپورٹ ہے
24:36وہ ان کی
24:37ان کے ساتھ
24:38کام کرتی ہیں
24:39ان کے بہت سارے
24:40ذاتی کام بھی کرتی ہیں
24:41کئی لوگ تو
24:41کام والی بھی کہہ دیتے ہیں
24:43میرا خلال وہ
24:43مناسب لفظ نہیں ہے
24:44لیکن پہلے تو
24:45یہ ذرا تصویر دیکھئے
24:46انہوں نے بھی
24:47رولکس کی گھڑی
24:48اب خریدی ہے
24:49یہ پاکستان کے اندر
24:51سوشل میڈیا پر
24:51تصویر وائرل ہے
24:53اور کلیم کیا جا رہا ہے
24:54کہ یہ پچاس لاکھ
24:56روپے سے زیادہ
24:56کی یہ گھڑی ہے
24:57میں نے ان کو
24:58ذاتی حیثیت میں
24:59دیکھ رکھا ہے
24:59یہ یقین کیجئے
25:00واقعی اس وزارت
25:01وغیرہ سے پہلے
25:02حالات زیادہ ہی
25:03برے تھے
25:04بانکے دیارے تھے
25:05مطلب وہی پانچ سات سو
25:06والے سوٹ والا کام ہی تھا
25:08جو یہ اپنے موں سے
25:08بھی کہتی تھی
25:09لیکن اب معاملات
25:10یہاں پہنچ گئے ہیں
25:11کہ انہوں نے بھی
25:12باجی تو باجی
25:12باجی کی جن کو
25:14لوگ بھلے
25:15چھیڑنے کے لیے
25:15کہتے ہیں
25:16کام والیاں
25:17ان باجیوں کو
25:17جن کو کہتے ہیں
25:18انہوں نے
25:19پچاس لاکھ سے
25:20مہنگی گھڑی
25:21جو ہے وہ پہن رکھی ہے
25:22اور جب وہ
25:23باقو گئیں
25:24باجی کے ساتھ
25:25تو ایک
25:26جب ان کا انٹریویو ہوا
25:27تو اس میں پوچھا گیا
25:28کہ آپ نے
25:29وہاں کیا سیکھا
25:30آپ وہاں کیا دیکھ کے آئے
25:32تو ذرا آپ نے
25:32انٹریویو جو ہے
25:33دل تھام کے سننا ہے
25:34آپ نے
25:35بلکل دل تھام کے
25:37سننا ہے
25:37ہنسنا بلکل نہیں
25:38آپ نے
25:38اور نہ رونا ہے
25:39اب آپ کو
25:40عظمہ بخاری بتائیں گی
25:41کہ مریم نواز
25:42اور وہ
25:42وہاں سے کیا
25:43سیکھ کے آئی ہیں
25:44اور انہوں نے
25:45یہاں کیسے
25:46امپلیمنٹ کرنا ہے
25:46اسے
25:47یہ جو آپ کے
25:48خزانے سے
25:48تیرہ عرب
25:49مطلب تیرہ سو
25:50کروڑ کے جہاز پر
25:51بیٹھ کے گئی تھی
25:52ساری سہیلیاں
25:53یہ وہاں کیا کرتی رہی ہیں
25:54میں نہیں کہتا
25:55وہ اپنے مو سے
26:05بیٹھ کے اچار بھی بنتے ہیں
26:06ان کے فروٹ کے مربے بھی بنتے ہیں
26:07چکمیاں بھی بنتے ہیں
26:08انہوں نے
26:09جوسیس پیش کیے
26:10جو فریش روٹ کو
26:11پانی میں ڈال کے
26:12ہم جیسے
26:12مکس بلینڈر میں
26:13لگتے ہیں
26:14وہ پورا پورا
26:15آپ کو گریپ
26:15اگر دلے ہیں
26:16تو وہ نظر آرہا تھا
26:16چیری دلی بھی ہے
26:17تو چیری نظر آری
26:18تھی پوری کی پوری
26:18اور اس کے اندے
26:19کو سیرپ ڈالاوا تھا
26:19اور اس کو
26:20سرب کر رہے تھے
26:21as a welcome drink
26:21تو
26:23مزیدار کھانا ہے
26:24لائٹ کھانا ہے
26:25نمک بہت زیادہ
26:26نمک مرچے
26:26وہ پسند نہیں کرتے
26:27لیکن جو سب سے زیادہ
26:28سٹار آف دی
26:29یو نو کیزین تھا
26:30وہ تھا
26:30اگ پلانٹ
26:31کہ انہوں نے
26:32ایک
26:32کرسپ تیار کیا ہوا تھا
26:33میں نے اگ پلانٹ کبھی نہیں کھایا
26:34مطلب بہنگن نہیں پسند
26:35بہنگن
26:36تو انہوں نے
26:37اگ پلانٹ کو
26:37سویٹ
26:38اور ساور قسم کی
26:40کرسپی شکل میں
26:41جو ہے وہ
26:41وہ بنائے والا تھا
26:42اور پہلے
26:43تم پہلے جلا کہ
26:43اگ پلانٹ ہے
26:43تو میں نے
26:44ہاتھ نہیں لائیا
26:44میں نے ادھر تکیہ ہی نہیں
26:45کہ وہ کیا پڑا ہے
26:46مجھے چیف منسٹر نے
26:47جو ہے وہ
26:47وہ کہا کہ
26:48یہ نہیں کھایا
26:48تو کچھ نہیں کھایا
26:49تو پھر اب چیف منسٹر
26:50سب کر رہی تھی
26:50اور میں آپ کوئی باہ
26:51بتاؤں
26:51ہم میٹن کے ساتھ
26:53الحمدلللہ
26:53ان کے ہاتھ پر پر
26:54ساتھ ہوتی ہیں
26:54لیکن
26:55جو ان کا
26:55پلس پانٹ
26:56ہمیں لگتا ہے
26:57کہ وہ ہر جگہ
26:58ایک مدر فگر
26:59کی طور کے اوپر
26:59آپ کو ٹویٹ کرتی ہیں
27:00یعنی
27:00مینیو کیا ہوگا
27:01یہ بھی
27:01وہ ہم سے پوچھ
27:02خود بھی
27:02آرڈر کریں گی
27:03پھر وہ سب کرتی ہیں
27:04خود پھر وہ کہتی ہیں
27:04یہ چیز بہت اچھی ہے
27:05یہ کھایا نہیں تو کیا
27:06تو اگ پلانٹ
27:06انہوں نے مجھے
27:07وہ کہا کہ
27:07میں نے ان کو ترف دیکھا
27:08انہوں نے
27:08انہوں نے
27:09مجھے چوزی ہوں
27:10کھانے کے
27:10مام میں
27:53سن لیا آپ نے
27:53ویڈیو تھوڑی لمبی تھی
27:54معذرت اس کے لئے
27:55لیکن میرا خیال ہے
27:56کہ آپ کی
27:57ہسی بھی نکلی ہوگی
27:58اور آپ کو
27:59سمجھ بھی نہیں آئی ہوگی
28:00کہ آپ نے
28:01رونا ہے
28:01یا ہسنا ہے
28:02یہ ان کا
28:03دماغی لیول ہے
28:04اب اس سے آگے
28:05میں ان کو
28:05ان کے بارے میں
28:06کیا کہوں
28:07اور آپ کو
28:07کیا بتاؤں
28:07دوسری طرف
28:08آپ کو یہ بتا سکتا ہوں
28:09کہ جو
28:10مویشی منڈیاں ہیں
28:11ان کے اوپر
28:11ایک ٹیکس لگا دیا گیا ہے
28:13جو بھی وہاں پر
28:14جانور خریدے گا
28:15یا بیچے گا
28:16ان سے ٹیکس
28:17وصول کر رہے ہیں
28:17حالانکہ
28:18کوئی
28:19ایف بی آر کا
28:19ایسا ٹیکس نہیں ہے
28:20بزماشی ہے
28:21وہاں پر انہوں نے
28:22اپنے لوگوں کو
28:23کہا جاتا ہے
28:23کہ مریم صاحبہ نے
28:24اپنے قریبی
28:25جو کھوکر فیملی ہے
28:26جن کے اوپر
28:27الزامات یہ ہیں
28:28کہ مریم صاحبہ کا
28:29سارا خرچہ
28:30جو بھی
28:30بیگز
28:31جیگز
28:31یہ الزامات ہیں
28:32سچ کیا ہے
28:33وہ تو وہی بتا سکتے ہیں
28:34لیکن لاہور میں
28:35رہنے والے لوگ
28:36یہ الزام لگاتے ہیں
28:36کہ باجی کے بیگز
28:38باجی کا سارا خرچ
28:39جو ہے
28:39وہ وہی اٹھاتے ہیں
28:40کھوکر برادران
28:41اور پتہ چلا ہے
28:42کہ یہ اربوں روپے
28:43مالیت کی جو
28:44مویشی منڈیاں ہیں
28:45یہ انہی کے
28:46لگتے لیتے
28:47لوگوں کو دی جاتی ہیں
28:48یہ الزامات لگائے جاتے ہیں
28:49جواب تو اس کا
28:50وہی دے سکتے ہیں
28:51کہ کسید تک درست ہے
28:52اور اب ان منڈیوں کے اندر
28:54لوگوں سے
28:55ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے
28:57جو کہ
28:57اصل میں نہیں کیا جانا چاہیے
28:59لیکن لوگوں سے
28:59ٹیکس لیا جا رہا ہے
29:01قربانی کا جانور
29:02بیچنے اور خریدنے پر
29:03مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:04اللہ آپ کا عامی و ناصر ہو
29:05پاکستان زندہ بات
Comments