Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:024 جون پاکستان میں جمعیرات کی صبح
00:06آسیم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے وان ایٹ سیون
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلی خبر خیبر پختون خواہ سے
00:18خیبر پختون خواہ جہاں پر اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے
00:24عمران خان کے نام پر ووٹ ملا ہے منڈٹ ملا ہے
00:27عمران خان نے نامزد کیا سہیل خان افریدی کو اپنے چیف منسٹر کے طور پر
00:32وہ عمران خان کے ووٹوں پر وہاں پر چیف منسٹر بنے ہیں
00:36لیکن بدقسمتی سے اس وقت مکمل طور پر بے بس ہیں
00:41مکمل طور پر اس وقت لگ نہیں رہا کہ وہ کسی بھی صورت اپنے صوبے کو کنٹرول کر پا رہے
00:47ہیں
00:47یہ میرے لئے خوشی کی بات نہیں جو کلمات میں آپ کے سامنے رکھ رہا ہوں
00:50اتنی سخت تنقید اپنے ہی چیف منسٹر پر کرتے ہوئے بالکل بھی دل میں کوئی خوشی نہیں ہو رہی
00:56لیکن یہ بہت ضروری ہے وہ بعد میں چل کے بتاتا ہوں کہ اتنی سخت تنقید کی ضرورت کیا ہے
01:02آپ کے سامنے ویڈیو رکھیں گے ثبوت رکھیں گے
01:05تحریک انصاف کے اپنے لیڈران کے بیان رکھیں گے جو آپ کو یہ بتائیں گے
01:10کہ تحریک انصاف کی حکومت کے اندر خیبر پختونخواہ کی پولیس
01:16مطلب کہ تحریک انصاف حکومت کی پولیس کیونکہ وہاں پر حکومت ان کی ہے
01:20وہ تحریک انصاف کے خلاف ہی کام کر رہی ہے
01:23پاکستان کے آئین کے خلاف کام کر رہی ہے
01:26پاکستان کی عوام کے خلاف کام کر رہی ہے
01:28تحریک انصاف کے لیڈران کو گلگت بلتستان جانے سے روک رہی ہے
01:34ناجائز طور پر جان بوجھ کر جھوٹے رستے بلوک کیے جا رہے ہیں
01:38wohingi per sallam akram raja sahab ko bhi zlil o khwar kiya gya
01:42paakistan teharik e-nissaf ke dousre leederan ko bhi aise hi kiya gya
01:46phir chief minister office me rabbtha karna pada
01:49وہa se phone kawane pade
01:51phir jake polis ne thho�i baut mami
01:53اور unko woa se jane dya gya
01:55suchiye paakistan teharik e-nissaf ki hkoumet kitnhi biebus hai
01:59اور čaudri nizamudin kis tariqe se
02:01وہa anain ko togne ka nanga natch natchua raje
02:04joh military jernels hain woa paakistan teharik e-nissaf
02:10jenki apni hkoumet hai
02:12wo kuchh nahi kar par hai
02:13aapke sámeni ye video rakhhenge
02:15ghor se aapne dhekhani hai
02:17yeh Ahsan Tour
02:18joh is wakt youth wing ke president hai
02:21paakistan teharik e-nissaf ke
02:22unhau nne ye video record karwai hai
02:24unka pura bhyan suniyen ga
02:262 minute ki video hai
02:27pura kaccha, chattha, khol ke sámeni rakh rakhhenge
02:30ki kis tariqe se
02:31khayber pachtounkhoa ki polis
02:33woa paakistan ke military jernels ke ke
02:37kehenne pere
02:37yeh sab kuchh kar rheye
02:39aur suhail afridi
02:40aur unke sath hi wuzera
02:41aur unki pori cabinet
02:43kis tariqe se laachar hai
02:44bhebos hai
02:45aur apni hii polis ke hato
02:47wo yargmal huwe hoe hai
02:48yehara suniyye
02:49aur dhekhiye
02:50ke kishe
02:51pehle bرف phenkhi gayi hai
02:52phir ager kishi ko guzarna hai
02:54usne fone karwa diya
02:55safarish karwa di
02:56to wo bرف uchai ji hati hai
02:58usko guzara jata hai
03:00phir wo bرف uchha kar
03:01joh hai
03:01us saadak per phenk di jati hai
03:03taakhe pichze se
03:04ane wale loogun ko
03:05yeh kaha jahe
03:06ki yehaan par
03:06bرف padi hoi hai
03:07video ko ghor se
03:09dhekhiye bhi
03:09aur aishan tour
03:11joh paakistan
03:11teharik e-insaf me
03:13youth wing ke
03:13iso waqt
03:14president hai
03:14wo kya
03:15kya kya rheye
03:15suniyye
03:33bismillahirrahmanirrahim
03:35kya katika
03:48And what do we have to do with Gilgit because there is the imported government.
03:54Where we have our own government, my question is, who is controlling the KPK police?
04:02Now they have taken the bus from the side and put it on the bucket and put it on the
04:08road so that people can tell
04:09that there is a bus and a snowfall. And that's why the roads are closed.
04:13So we asked a police officer for a minute and asked him to go to the side and he said
04:18not to take my name or not to give my pictures.
04:20But we have an order on that there is no traffic to any other person.
04:25There is no person here.
04:26So with Salman Akram Rajai, he did this.
04:28They stayed there for 6-7 hours.
04:30And the most important thing is that when they called or did it by the government,
04:36the police left them there.
04:39And those who have facilitated me,
04:40I think that there is a question in my knowledge that one person has been suspended from them.
04:43Why have you facilitated them?
04:46So it is a very clear question.
04:48Who is the KP police control?
04:50If there is nothing in our hands,
04:52if we have the cut-upers and made their own people,
04:55who are being controlled by another person,
04:56then let them leave their government.
04:57What is the government for this government?
05:00We are doing the same thing as the government.
05:02We are doing the same thing as the CM and all the other people,
05:04our government is doing this.
05:06We are doing the same thing as it is.
05:07foreign action
05:07this is no way you can do it
05:09not only here
05:10you can do it
05:13you can do it
05:14and you can do it
05:18this is KP police
05:19tourism
05:20this is KP police
05:22you can do it
05:22I have not been
05:23I will see you again
05:23then screen
05:24see that when they are
05:26getting on the ground
05:27they are
05:28again
05:29the earth moving machine
05:31again
05:31they are
05:32again
05:34so
05:35the movements
05:35and on this
05:37the people
05:39the 120
05:39of those
05:39have picked up
06:02and this was
06:04about theвед
06:05I able to reach.
06:05We must say that, the police having done this,
06:35If we can't wait for a minute, we can't wait for a minute.
07:00But if they are political workers and they will think about it, we have to think about it, we have
07:06to think about it, we have to think about it.
07:33We have to think about it, we have to think about it.
08:01We have to think about it.
08:19We have to think about it.
08:43We have to think about it.
08:49We have to think about it.
08:57We have to think about it.
09:27We have to think about it.
09:37We have to think about it.
09:50We have to think about it.
10:19So,
10:41we have to think about it.
11:12We have to think about it.
11:49We have to think about it.
11:49We have to think about it.
11:58We have to think about it.
12:05We have to think about it.
12:35We have to think about it.
13:05We have to think about it.
13:36We have to think about it.
13:48We have to think about it.
14:18We have to think about it.
14:20We have to think about it.
14:29We have to think about it.
14:42We have to think about it.
14:53We have to think about it.
14:55We have to think about it.
15:10We have to think about it.
15:19We have to think about it.
15:25We have to think about it.
15:29بانی بانی جو کہتے ہیں اور اگر کوئی ٹیلیویشن خود سے یہ
15:32یوز کر رہا ہے آپ کے لفظ تو آپ کو چاہیے یہ کہ اگلی دفعہ جب
15:36میڈیا سے بات کریں تو کہیں کہ میرے نام کے ساتھ جب آپ عمران خان
15:39کا نام چلائیں تو بانی مت لکھیں عمران خان لکھیں پچھلی دفعہ
15:43فلان فلان چینل نے یہ حرکت کیا اور میں ان کی مضمت کرتا ہوں
15:46دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا اگلی دفعہ وہ چینل خودی
15:50بندے کا پتر بن جائے گا آگے شیر افضل مروت کہتے ہیں کہ سوہیل
15:54افریدی کہتے ہیں کہ شیر افضل مروت کی پٹیشن کسی کو خوش کرنے
15:58کے لیے دائر کی گئی ہے پھر وہ کہتے ہیں کہ تمام ایم پی ایز عمران
16:02خان کے فیصلے کے ساتھ کھڑے ہیں جو نہیں کھڑا ہوگا اس کی تحریک
16:05انصاف میں کوئی جگہ نہیں ہے درست بات کر رہے ہیں ہونا بھی ایسے ہی
16:09چاہیے پھر وہ کہتے ہیں بیرسٹر گوھر علی میدان میں آئے ہیں وہ
16:13کہتے ہیں کہ تحریک انصاف کے خیبر پختون خواہ کے عراقین اسمبلی سے میں
16:17رابطے میں ہوں پہلے وزیراعلا سوہیل افریدی سے ملاقات کروں گا
16:20پھر عراقین اسمبلی کے تحفظات سنوں گا اور جو ناراض دھڑے ہیں ان کو
16:26ظاہر ہے ان سے بھی بات کرنی پڑے گی اور یہ پارٹی کا اندرونی
16:29معاملہ اسے اندر ہی حل کریں گے یہ بیرسٹر گوھر صاحب کہہ رہے ہیں
16:35آگے صحافی یاسر حسین خبر دے رہے ہیں کہ اطلاعات ہیں کہ رات
16:39گئے وزیراعلا سوہیل افریدی نے دو ٹوک کہہ دیا کہ عمران خان کی
16:42رہائی کے لیے جو بھی کرنا ہے اب وہ کریں گے مذاکرات مذاکرات
16:46کے کھیل سے مزید وقت ضائع نہیں کیا جا سکتا جنید اکبر بھی سوہیل
16:50افریدی کے اس فیصلے کے ساتھ ہے محمود خان اچکزئی کو پیغام بھیج
16:55دیا گیا ہے اچھی بات ہے اگر ایسا کوئی فیصلہ کیا گیا ہے ہماری
16:58برپور تائید ہوگی اور اگلے چند دن میں نظر آج آ جائے گا اگر
17:02بجڈ آنن فانن پاس کیا گیا بغیر کچھ کیے پاس کیا گیا تو پھر یہ
17:06خبر غلط ہے یاسر حسین صاحب کی اور سب کچھ پتب کوئی لمبی بات
17:10نہیں ہے یہ پولیس کا معاملہ ہی کل تک پتا چل جائے گا کہ کتنا
17:14ریٹیلیٹ چیف منسٹر آفس کرتا ہے اس ساری بات کے بعد اگلی خبر
17:18علیمہ خان کی تجویز کے بعد خیبر پختونخواہ میں صوبائی بجڈ سے
17:22متعلق خدشات ہمارے پاس 29 جون تک کا وقت ہے بی بی سی نیوز یہ
17:28ریپورٹ کر رہا ہے اور بیانات پیش کر رہا ہے مشیر خزانہ مضمل
17:34اسلم صاحب کا وہ کہتے ہیں کہ خیبر پختونخواہ کا بجڈ تیار ہے
17:38تاہم پیش کرنے یا مغخر کرنے کا حتمی فیصلہ وزیر علیہ سحیل
17:43افریدی کریں گے علیمہ خان نے مطالبات منظور ہونے تک بجڈ پیش
17:47نہ کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ عمران خان سے مشاورت کا
17:51مطالبہ بھی برقرار رکھا ہے مشیر خزانہ مضمل اسلم کے
17:55مطابق وفاقی واجبات نہ ملنے کے باوجود صوبہ بجڈ پیش
18:00کرنے کی پوزیشن میں ہے یہ مجھے سمجھ نہیں ہے کہ ہمارے
18:04مضمل اسلم صاحب بھی ہیں تو ہمارے بھائی یہ بھی مکمل تیار ہی
18:07رہتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمیں پیسے ملے نہ ملے ہم مکمل
18:10تیار ہیں بجڈ پیش کرنے کے لیے ان کو بجڈ پیش کرنے کی اتنی
18:14جلدی ہے کہ لگ رہا ہے کہ ان کا بس چلے تو پانچ تاریخ کوئی
18:18بجڈ جو ہے وہ پاس کروا دیں مطلب پرسوں کوئی آپ کو تو چاہیے
18:21کہ ابھی ہمیں یہ دیکھنا ہے ہمارا یہ مسئلہ ہے ہمارا وہ
18:24مسئلہ ہے آپ کو سپیس لینے کے لیے سپیس دینی پڑھنی ہے سوہیل
18:29افریدی کو اور آپ کو بہت ساری وجوہات تلاش کر کے یا تراش کے
18:33ان کے سامنے رکھنی پڑھنی ہے کہ ان وجہوں سے بجڈ ڈلے ہو سکتا ہے آپ
18:38جناب ڈنکے کی چوٹ پر اعلان کر رہے ہیں کہ بجڈ بالکل تیار ہے اب
18:41سوہیل افریدی نے دیر کرنی ہے جو کرنی ہے کیا کہوں میں اس بات کے
18:45اوپر ہم ابھی مزمل صاحب کے بیان کو ڈائجسٹ کر رہے تھے کہ آگے
18:49ہمارے بہت ہی اچھے دوست شوکت یوسف زی صاحب کا بھی بیان آ گیا وہ
18:54نئے نئے پارٹی کے انفرمیشن سیکرٹری بنے ہیں صوبے کے خیبر پختون
18:59خواہ کے انہوں نے بیان دیا کہ بجڈ بروقت پیش ہوگا آئینی طور پر
19:0429 جون تک کا وقت موجود ہے 30 جون تک بجڈ منظور نہ ہونے کی
19:09صورت میں مالیاتی سیاسی اور آئینی پیچیدگیوں کا خطرہ پیدا ہو
19:14سکتا ہے اس لیے انہوں نے کہا کہ بجڈ جو ہے وہ وقت پر ہی پیش ہوگا
19:18آپ ذرا غور کیجئے کہ بجڈ پیش کب ہوگا کتنے وقت پر ہوگا کتنی
19:23جلدی ہوگا کتنا تیار ہے یہ ذرا غور کر لیجئے کہ یہ کوئی اور نہیں
19:26کہہ رہا یہ تحریک انصاف کے اندر سے ہی کہہ رہے ہیں آپ نے
19:30بجڈ پاس کرنا بھی ہے تو آپ کو کوئی پھوکی شوکی دھمکی دے دیں
19:34چند دن کے لیے آپ اور مضمل صاحب آپ لوگ یہی کہہ دیں کہ نہیں
19:38ہم نے بجڈ پاس نہیں کرنا ہم نے سرپلس نہیں کرنا جب تک عمران خان
19:41صاحب تک رسائی نہ ہو جھوٹا ہی صحیح بیانی دے دیجئے آپ تو دونوں
19:46بڑ بڑ کے کہہ رہے ہیں کہ بجڈ وقت پر ہی پاس ہوگا بجڈ مکمل
19:50تیار ہے سوہل آفریدی نے بس اعلان کرنا ہے وہی تمام باتیں جو
19:54military generals لوگوں کے کانوں میں ڈالنا چاہتے ہیں کہ بجڈ پاس
19:58وقت پر نہ ہوا تو مالیاتی سیاسی آئینی پہچیتگیاں ہوں گی وہ
20:02ساری دائمی بیماریاں آپ نے گنوا کے حکیم صاحب رکھتی ہیں حالانکہ
20:06آپ کو بار بار یہ بتا چکے کہ پوری دنیا کے اندر بجڈ
20:09ڈیلے کیے جاتے ہیں اور مہینے یا پندرہ دن یا دو مہینے کی
20:13کلیل مدد کے لیے بجڈ پاس کیے جاتے ہیں تاکہ ان دنوں کے لیے
20:17صوبہ چل سکے اور آگے بجڈ کو لٹکا سکیں اس سے نہ آپ کی
20:21حکومت گرے گی نہ ووٹ آف کانفیڈنس لینا پڑے گا جو کہ
20:25آگے ماشاءاللہ سے شاکر یوسف زی صاحب بھی کہہ رہے ہیں اور
20:29مضمل جو اسم صاحب ہیں وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں کہ اگر بجڈ
20:33پاس نہ ہوا وقت پر تو پھر یہ یہ پرابلمز ہو سکتی ہیں میں
20:36اگری نہیں کرتا آپ سے یہ پرابلمز نہیں ہو سکتی اگر آپ
20:39اسے بہتر طریقے سے سمارٹ لی پولٹیکلی ایک سمارٹ
20:43سٹریٹیجی کے ساتھ مینج کریں اب پھر آپ کہیں گے کہ گیل
20:47صاحب کیا سمارٹ سٹریٹیجی جنرلز نے جو کرنا ہے وہ کروانا
20:50ہی کروانا ہے چلیں کام از کم کھل کے تو کریں گے نا آپ ان کے
20:53پردیدار کیوں بنتے ہیں آپ اپنا نام گھندا کیوں کرتے ہیں آپ
20:57بڑھ بڑھ کے بیان کیوں دیتے ہیں کہ ہمارا بجڈ تیار ہے
20:59ٹائم پہ ہم نے منظور کر لینا ہے آپ تو کم از کم خاموش
21:02رہے ہیں سوہیل افریدی کو کچھ سپیس تو دیں جب آپ ان کے وزیر
21:06جو ہے ان کے کابینہ کے میمبر ہی یہ کہیں گے کہ بجڈ
21:08مکمل تیار ہے بجڈ وقت پر ہوگا تو پھر کون ڈیلے کرے گا
21:11اس بجڈ کو اور کیوں ہوگا آپ تو بیان دینے کی حد تک بھی
21:15ڈیلے کرنے کو تیار نہیں ہے آگے چلتے ہیں جی آہ بینکنگ
21:19کورٹ اسلامباد نے عمران خان اور ساتھی جن لوگوں کے نام اس
21:23مقدمے میں ڈالے ہوئے ہیں ان کے خلاف فورن فنڈنگ کیس کی
21:26سماعت کی ہے فورن فنڈنگ کیس کی سیکروٹنی مکمل کر لی
21:30گئی ہے عدالت نے فورن فنڈنگ کیس کی سماعت گیارہ جون
21:33تک ملتوی کر دی ہے ایک نیا کیس ایک نئے مقدمے کے اندر اب
21:37عمران خان صاحب کو سزا دینے کی دوسری طرف سے مکمل تیاری
21:45رہے ہیں کہ بلکل تیار ہے کوئی کمی موجود ہی نہیں ہے مجھے کہیں
21:49تو میں ابھی پاس کر دیتا ہوں اچھا جی آگے پنجاب اسمبلی میں
21:52عراقین کے لیے جدید ٹیبلٹس مطلب کے آئی پیڈ جیسے ہوتا ہے
21:57یا سامسنگ گلیکسی جیسے ٹیبلٹس ہوتی ہیں وہ نصب کر دی
22:02گئی ہیں 371 ٹیبلٹس عراقین کی نشستوں پر لگائی گئی ہیں تین
22:08ایوان تین ایوانی افسران اور ایک سپیکر کی نشست پر بھی
22:12نصب کی گئی ہے اب ان کو چلانی بھی سکھا دیجئے گا اور دیکھئے گا
22:16بہت سارے دوست کہیں اس کے اوپر کچھ لگا دیجئے گا پابندی یہ
22:20نہ ہو کہ وہاں پر گندی فلمیں چل رہی ہوں ہماری تو موجودہ
22:23چیف منسٹر صاحبہ کہتی ہیں کہ ان کے پاس بہت سارے لوگوں کی
22:26گندی فلمیں ہیں یہ نہ ہو کہ وہی زخیرہ کہیں غلطی سے چل جائے جو
22:29ان کے پاس فلمیں ہیں تو وہاں پر اسمبلی کے اندر گندی فلمیں
22:32دیکھی جا رہی ہوں ذرا تھوڑی سی مربانی کرنی اس کے اوپر وہ
22:36ساری پروٹیکشنز جو ہیں وہ لگا دیجئے گا اور زیادہ تر
22:39میمبران آپ اس کے اوپر کارڈز وغیرہ کھیلیں گے وہ تاش وغیرہ
22:41جو ہے وہ کھیلیں گے میرا خیال ہے کیونکہ آگے خبر دی جا رہی ہے
22:45سادیا مزر بہت ہی اچھی ریپورٹر ہیں بہت اندہ ریپورٹنگ کرتی
22:49ہیں وہ یہ خبر دے رہی ہیں کہ قومی اسمبلی میں بھی سب اراکین
22:53کو اسی طرح آئی پیٹ دیے گئے تھے سپیکر صاحب نے پھر کہا
22:57کہ آپ سب کو آئی پیٹ دیے گئے آپ نے لے کے آنے ہے اسمبلی
22:59میں تاکہ یہ جو کاغذات پرنٹ کر کے ہم آپ کو دیتے ہیں بجٹ
23:03کے لیے اور دوسری چیزوں میں وہ کاغذات کی پرنٹنگ کے پیسے
23:07بچ جائے گے یہ بات درست ہے سب ہی کو اتنے بڑے بڑے تھدے
23:10دیے جاتے ہیں ان میں سے کوئی ایک لفظ نہیں پڑتا معذرت کے
23:13ساتھ اور وہ کروڑوں روپے بجٹ کے اس فوٹو کاپی کے اوپر
23:17استعمال کیے جاتے ہیں ان کے پرنٹ آؤٹ کرنے کے اوپر اس سے
23:21بڑی اہمکانہ حرکت کوئی نہیں ہو سکتی لیکن سادیا مذر بتاتی
23:25ہیں کہ وہ آئی پیٹ جو ہیں وہ لے گئے ممبران گھروں میں اور کوئی
23:29بھی واپس نہیں لے کے آیا اجلاس کے دن اب مجھے لگتا ہے کہ پھر
23:32انہیں پرنٹ آؤٹ دینے پڑیں گے اب ہمیں کچھ صحافی اسلامبہ سے یہ
23:36بھی بتاتے ہیں کہ وہ زیادہ تر ممبران نے اپنے بچوں کو دے دی
23:39ہیں گھروں میں ملازمین کو دے دی ہیں وہ ان کو استعمال کر رہے ہیں
23:42کیونکہ کئی ممبران کو وہ استعمال بھی نہیں کرنے آتے آگے
23:45بڑھتے ہیں پنجاب گورنمنٹ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نوجوانوں کو
23:49مزید ٹیکسیاں دینی ہے جی ہاں پانچ ہزار ای ٹیکسیاں ملیں گی
23:54نوجوانوں کو پاکستان کے اندر اس وقت بے روزگاری اس میں کوئی
23:58شک نہیں کہ بہت زیادہ پہلے ہی اوپر ہے لیکن لوگوں کی قیمت
24:02خرید کی جو سکت ہے وہ آپ کے سامنے آپ ٹیکسیاں دیں گے لیکن
24:06لوگ اس کا کرایا کہاں سے دیں گے یہ آپ ذرا خود سے سوچ لیجئے
24:10پہلے لوگوں کے لیے اوورال اکانومی کے اندر ایسی سپیس تو
24:13کریٹ کیجئے نا ٹیکسی جو ہے وہ کوئی شک نہیں کہ درکار ہے ہونی
24:17چاہیے لیکن وہ سب سے ultimate اور مہنگا ذریعہ ہے پوری دنیا
24:22کے اندر سفر کرنے کا آپ اس سے پہلے جو سستے طریقے ہیں ان کو
24:26تو لے آئیے ان کو بھی جب آپ لاتے ہیں تو اتنا مہنگا پروگرام
24:30کرتے ہیں جیسے ابھی ایمن آباد تک جو آپ ایک آہ میٹرو بس
24:35بنا رہے ہیں وہ شاید سو عرب سے بھی زیادہ اس پر آپ نے بجڑ
24:38رکھ دیا ہے تو بارال ہر شاک پہ اللو بیٹھا ہے انجام گلستان کیا
24:42ہوگا آپ کو کیا کیا بتائیں آگے مزر برلاس صاحب کی خبر ہے وہ
24:47کہتے ہیں کہ ایک معاون خصوصی وزیر مملکت نے مبینہ طور پر
24:52اپنی وزارت نے پندرہ لاکھ کے مساج کا بل جمع کروایا ہے وزیر
24:57موصوف کا کہنا ہے کہ انہوں نے تھائیلینڈ سے مساج کروایا تھا اب
25:01وزارت کے سیکریٹری بل پر دستخط نہیں کر رہے پاکستان میں آپ
25:06دیکھ لیجئے مہنگائی کے کیا حال ہیں لیکن وزیر صاحب کہہ رہے ہیں
25:09کہ قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے ان کا مساج کیا جائے یا جو مساج کیا
25:14گیا ہے پندرہ لاکھ روپے کا بل مزر برلاس صاحب کی یہ خبر
25:18ہے وہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے جمع کروایا ہے اور سیکریٹری اس
25:21کو اپروو نہیں کر رہے آگے بڑھتے ہیں کرپشن ثابت کریں تو سیاست
25:26چھوڑ دوں گا رہنما پیپلز پارٹی جعوید بٹ انہوں نے یہ
25:30اعلان کیا گاڑی تو آپ نے ابھی تک واپس نہیں کی رپورٹر کا سوال
25:34جو ان کو سرکاری گاڑی ملی ہوئی تھی عوضہ چلا گیا گاڑی واپس
25:37کرنی تھی تو رپورٹر نے سوال پوچھا بٹ صاحب نے آگے سے کہا گاڑی
25:42میں نے فی سبیل اللہ لی ہے میں غریب آدمی ہوں ان سے رپورٹر
25:47پوچھتا ہے کہ گاڑی فی سبیل اللہ کیسے لے لی ہے تو سرکاری گاڑی
25:51ہے انہوں نے کہا سارے لیتے ہیں میں نے بھی لے لی ہے جعوید بٹ صاحب
25:56کہتے ہیں سارے لیتے ہیں میں نے بھی لے لی ہے بس آپ سارے مل کے لیں
26:01جناب قوم کی یہ گاڑی اور قوم کے پلے کچھ نہ چھوڑیں بس وجہ یہی
26:05بتائیں کہ سارے لیتے ہیں اس لیے میں نے بھی لے لی ہے بس آپ کی
26:09قصر رہ گی تھی کہ آپ نے لینی تھی اچھا ہوا اب آپ نے بھی لے لی
26:13ہے گاڑی اب آپ یہ واپس نہ کیجئے گا کیونکہ اگر آپ نے نہ
26:16لی تو قوم تو بالکل ہی میرا مطلب ہے کہ رک جائے گی قومی ترقی
26:20اگر آپ نے نہ لی لیکن یہ ذہن میں رکھیے گا کہ آپ کی بھی یہ
26:23گاڑی کسی نے لینی ہے مین کل کو کسی نئے نے آنا ہے اس نے آپ سے
26:27چھینی عوام تو بچہری نہیں لے سکتی آپ سے عوام تو اس گاڑی
26:31کو لینے کی کیا سوچے گی لیکن کوئی نہ کوئی اور آئے گا وہ یہ
26:34آپ کی گاڑی لے گا لیکن یہ کہیں گے کہ اگر ہم نے کوئی
26:37کرپشن کی وہ جیسے منصور علی خان اس دن کہہ رہے تھے کہ مجھ
26:40پر کیا کبھی فانانشل کرپشن کا یہ جب آپ مریم نواز کہتی
26:44نا میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپٹی نہیں جب نواز
26:47شریف کہتے ہیں کہ اللہ کے حکم سے ہم نے آج تک عوام کی
26:50خدمت کی ایک پیسے کے روادار نہیں ہے شہباز شریف کہتے ہیں
26:53کہ ایک دھمڑی کی کرپشن میرے پر ثابت ہو جائے تو میں ریزائن
26:56کر دوں گا اور منصور علی خان صاحب کہتے ہیں کہ کیا میں نے
26:59کبھی فانانشل کرپشن کی ہے یہ تمام لوگ شیشے کے سامنے کھڑے ہو
27:03کر یقین کیجئے یہی سوچتے ہیں کہ انہوں نے کچھ غلط نہیں کیا
27:06کیونکہ اگر یہ کریں تو پھر ان کا ضمیر ملامت تو کرے نا
27:09تو شاید شروع شروع میں کیا ہو لیکن پھر انہوں نے اسے میٹھی
27:12نین سلا دیا اور اب ان کا ضمیر ان کو بالکل ذرا سا جھٹکا بھی
27:17نہیں دیتا اس لیے پورے کانفیڈنس اور تم تراک کے ساتھ آپ کے
27:20سامنے سکرین پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ ہم نے کہیں پر کرپشن
27:24کی ہے تو ہمیں بتائیے آگے بڑھتے ہیں کیپٹن سفدر صاحب جو ہیں انہوں
27:29نے خیر وہ پنجابی وی لاغ میں ہم نے اس کو کور کیا ہے سٹوری
27:32کو کیونکہ وہ اب سیدھا ہی وہاں پر نواز شریف صاحب کو بدوائیں
27:35دینا شروع ہو گئے ہیں گلگت بلتستان میں جلسوں کے اندر بدوائیں
27:39دے رہے ہیں کیا بدوائیں دے رہے ہیں اس کو تفصیل میں ہم نے
27:41وہاں پر کور کیا ہے لیکن رانہ سناولہ نے کہا ہے کہ نواز شریف
27:46گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن سے این او سی لے کر وہاں گئے
27:50تھے گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کا کوئی امیدوار مقابلے میں
27:54ہے ہی نہیں وہاں صاف شفاف اور کریڈبل الیکشن ہو رہے ہیں
27:58ماشاءاللہ اب آپ خود ہی اگلی بات سوچ لیجئے کہ تحریک
28:02انصاف کو زبردستی الیکشن سے نکال کے اعلان کیا جا رہا ہے کہ
28:06صاف اور شفاف الیکشن ہو رہے ہیں مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
28:09اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended