Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0228 مئی پاکستان میں جمعیرات کی صبح
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم 47 ملٹری راج
00:10ڈے 180
00:12آج کافی ساری اہم خبریں ہیں جیسا کہ پاکستانی ملٹری جنرلز کو
00:17کیا عمران خان کی واقعی ضرورت پڑ گئی ہے
00:19کیا واقعی جو صدر ٹرمپ ہیں انہوں نے اون کو اس ٹیمپریچر پر پہنچا دیا ہے
00:25جس میں اب سب کے روست ہونے کا وقت آیا چاہتا ہے
00:28اور ایک بار پھر پاکستانی ملٹری جنرلز کو عمران خان کی یاد آ رہی ہے
00:32یا یہ سب ایک آنکھ کا دھوکہ ہے اور ایک دفعہ پھر ٹرک کی بطی ہے
00:37اس کے اوپر تفصیل کے ساتھ بات کریں گے
00:39لیکن پہلے ذرا آپ کو اڈیالا جیل اور کوٹ لکپت جیل کا احوال بتا دیں
00:44اڈیالا جیل کا تو ہم پچھلے وی لاغ میں بھی جو کل کیا تھا عید کی دوپہر کو
00:48اس میں آپ کو بتا چکے ہیں کہ عمران خان کو عید کی نماز پڑھنے نہیں دی گئی
00:52اس کے ساتھی ساتھ ان کی ملاقات بھی کسی سے نہیں کروائی گئی جو ابھی تک کی اطلاعات ہیں
00:57اس کے ساتھی ساتھ جو کوٹ لکپت جیل لاہور ہے جہاں پر ڈاکٹر یاسمین راشد قید ہیں
01:03اور شاہ محمود قریشی قید ہیں
01:05عمر چیما قید ہیں
01:06اس کے علاوہ میاں محمود و رشید ہیں
01:09سینیٹر اجاز چودری ہیں
01:11اور بھی بہت سارے قیدی پاکستان تحریک انصاف کے وہاں پر قید ہیں
01:14جیسے سنم جعوید ہیں ان کی بہن ہیں
01:16ان میں سے کسی کی بھی ملاقات جو ہے ان کے اہل خانہ کے ساتھ عید والے دن نہیں کروائی
01:21گئی
01:22عمومی طور پر یہ ایک رویہ کہلیں
01:25ایک رواج کہلیں کہ سیاسی قیدیوں کی ہر صورت ملاقات
01:28عام قیدیوں کی بھی عید سے پہلے خصوصی ملاقات کروائی جاتی ہے
01:32اور عید والے دن سیاسی قیدیوں کی ضرور ملاقات کروائی جاتی ہے
01:36ڈاکٹر یاسمین راشد کے اہل خانہ کو یہ بتایا گیا
01:39کہ آپ کی ملاقات کروا دیں گے آپ آ جائیے
01:41وہ جیل پہنچے انتظار کرتے رہے
01:44سخت گرمی میں باہر کوئی بیٹھنے کی ایسی جگہ بھی نہیں تھی
01:46تین چار گھنٹے عید والے دن ان کو انتظار کروایا
01:50اور اس کے بعد انہیں کہا کہ آپ کی ملاقات ہم نہیں کروا سکتے
01:53اوپر سے اجازت نہیں ہے
01:54تو یہ صورتحال ہے
01:55ایک طرف اڈیالہ اور دوسری طرف کوٹ لکپت میں
01:58کہ کسی بھی جگہ پر نہ ہی عید کی نواز پڑھنے دینے کی کوئی اطلاع ہے
02:02اور نہ ہی ملاقات کی کوئی اطلاع ہے
02:04اب ذرا آگے بڑھتے ہیں
02:05پاکستان کے اندر اب متدد صحافی جو ہیں
02:08وہ یہ رپورٹ کر رہے ہیں
02:09کہ پاکستان تحریک انصاف اور ملٹری جنرلز کے درمیان باتچیت چل رہی ہے
02:14اور حوالہ یہ دے رہے ہیں
02:15کہ موسن نکوی جو ہیں
02:16وہ باتچیت کر رہے ہیں
02:20آسم منیر کی اپروول سے باتچیت کر رہے ہیں
02:23اور معاملات کسی سمت جا رہے ہیں
02:24تو اس کے اوپر تفصیلی روشنی ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں
02:27کہ کیا واقعی پاکستان کے ملٹری جنرلز کو دوبارہ سے عمران خان کی یاد آگئی ہے
02:33کیا صدر ٹرمپ نے
02:34وہ کہتے ہیں نا کہ تھانے دار نے
02:36اعتداد احسن صاحب نے کہا تھا
02:37کہ ایک تھانے دار نے کسی کو پھنٹا لگایا
02:39تو اس کے موں سے ماں نکلی
02:41تو ماں نے کہا کہ تھانے دارہ
02:43ویسے تو برا کیا ہے لیکن چلو ماں تو یاد کروا دی ہے
02:46تو کیا صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر
02:48ان کو عمران خان کی یاد کروا دی ہے
02:50یا پاکستانی عوام کی
02:51کیونکہ اس وقت پاکستانی عوام اور عمران خان
02:54ایک ہی جگہ کھڑے ہیں
02:55اگر انہیں پاکستانی عوام کی
02:58مقبولیت یا قبولیت یا اپروول چاہیے
03:00تو ضروری طور پر کوئی نہ کوئی معاملہ
03:01عمران خان کے ساتھ کرنا پڑے گا
03:03اور اسی طریقے سے عمران خان سے معاملہ کریں گے
03:05تو آٹومیٹکلی پاکستانی عوام کے ساتھ بھی
03:08معاملہ ہو ہی جائے گا
03:09تو اس وجہ سے
03:10کیا یہ دوبارہ سے یہ سب کچھ ہے
03:13یا ایک اور ٹرک کی بتی ہے
03:14اس کو سمجھتے ہیں
03:15تو اس کو سمجھنے کے لیے
03:16سب سے پہلے
03:17محمود خان اچکزئی صاحب نے
03:18ایک بیان دیا ہے
03:20انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بارے میں
03:21بار بار کہا جاتا ہے
03:23کہ اس نے سائفر لہرا دیا
03:24تو کیا سائفر لہرا کر
03:26اس نے ملک توڑ دیا
03:28کیا سائفر لہرانے سے
03:29اس نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے
03:31جو اس کے خلاف آپ
03:32اس طریقے سے ہو چکے ہیں
03:33انہوں نے کہا کہ
03:34انیس سو اکتر میں
03:35ملک کے دو ٹکڑے تو
03:37اور لوگوں نے کیے تھے
03:37ان کے بارے میں آپ نے کیا کیا
03:40اچکزئی صاحب نے
03:40تو اس پر زیادہ بات نہیں کی
03:42ہم آپ کو بتا سکتے ہیں
03:43کہ یایہ خان
03:44جو اس وقت کے آرمی چیف تھے
03:45انہوں نے پاکستان توڑا تھا
03:47ظاہر ہے جیسے آج اردلی ہیں
03:48شہباز شریف
03:49بھٹو صاحب کا قد
03:50اتنا چھوٹا نہیں تھا
03:51لیکن کارنا میں
03:52کوئی اتنے اچھے بھی نہیں تھے
03:54یہ الگ بات ہے
03:55میں بار بار یہ آپ کے سامنے
03:56رکھتا رہتا ہوں
03:57کہ بعد میں انہوں نے
03:58درست راستے پر
03:59کھڑے ہو کر اپنی جان دی
04:00جس کے لیے ہم انہیں
04:01خراج تحسین بھی پیش کرتے ہیں
04:03اور ان کی اس قربانی کی
04:05ستائش بھی کرتے ہیں
04:06اور پوری عوام کرتی ہے
04:07لیکن شروع میں
04:08وہ بھی شہباز شریف کی طرح
04:09اسی عیوب خان
04:11اور اس کے بعد
04:12یایہ خان کے
04:13ہاتھ کی چھڑی بنے ہوئے تھے
04:14اور اپنے مخالفوں پر
04:16انہوں نے زمین تنگ کر دی تھی
04:17بہرحال
04:18یایہ خان نے پاکستان کو توڑا
04:20اور جب یایہ خان کی وفات ہوئی
04:22جو آپ سب کو پتا ہے
04:23کہ ان کے بارے میں
04:24تاثر اور باتچیت
04:25اور ہسٹری کی لکھی ہوئی کتابوں میں
04:27یہی ہے
04:27کہ وہ شراب میں ڈوبے رہتے تھے
04:29لیکن جب ان کا انتقال ہوا
04:32تو اس دن بھی کہا جا رہا ہے
04:33کہ وہ شراب میں دھت تھے
04:34اب کتنی بات ٹھیک ہے
04:36کتنی غلط ہے
04:36ظاہر ہے
04:37میں کسی کے اوپر کو فتوہ نہیں لگا رہا
04:38لیکن انہیں پورے فوجی عزاز کے ساتھ
04:41جو ہے وہ دفنایا گیا تھا
04:43جنرل زیاو الحق نے یہ احکامات دیئے تھے
04:45کہ انہیں پورے فوجی عزاز کے ساتھ
04:47یا قومی عزاز کے ساتھ
04:49انہیں دفنایا جائے
04:50تو جس نے ملک کے دو ٹکڑے کیے تھے
04:52جس کے بارے میں واضح طور پر
04:53حمود اور امان کمیشن ریپورٹ نے
04:55لکھ دیا تھا
04:56کہ اس کی وجہ سے ہمارا ملک ٹوٹا ہے
04:57وہی ملک جس کے بارے میں
04:59ہمیں بچپن سے ہی بتایا گیا
05:00کہ قیامت تک رہنے کے لیے بنا ہے
05:02اس کو کوئی نہیں ٹوٹ سکتا
05:04یہ اللہ کے نام پر بنا تھا
05:05اس لیے یہ کبھی نہیں ٹوٹے گا
05:07یہ رمضان کی ستائیسویں تاریخ کو بنا تھا
05:09یہ کبھی نہیں ٹوٹے گا
05:10یہ باتیں ہمیں بتائی گئیں
05:11لیکن پاکستان توڑ دیا گیا
05:13لیکن ہماکت یہ ہے
05:15کہ اس کے باوجود
05:16ہماکت یہ ہے
05:17کہ اس کے باوجود
05:19آج بھی یہی بات کہی جاتی ہے
05:20مطلب ایک کام جو ہو گیا
05:22حالانکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث ہے
05:25کہ مومن ایک سوراک سے دو بار نہیں ڈسا جاتا
05:28جب ایک دفعہ ملک ٹوٹ گیا
05:30اور ہمیں پتا چل گیا
05:31کہ ہماری غلط حرکتوں کی وجہ سے
05:33ملک ٹوٹ گیا
05:34اور آئندہ بھی ٹوٹ سکتا ہے
05:35تو ہمیں یہ کہنا چاہیے
05:36کہ ان وجوہات کی وجہ سے ملک ٹوٹا تھا
05:39آئندہ ہم نہیں کریں گے
05:40اور انشاءاللہ اب ملک نہیں ٹوٹے گا
05:41نہیں
05:42یہ نہیں عوام کو پھر وہی منجن بیچا جاتا ہے
05:44کہ ملک یہ ٹوٹنے کے لیے نہیں بنا
05:46آگے بڑھتے ہیں بہرحال
05:48اب جو صورتحال ڈیویلپ ہو رہی ہے
05:50وہ یہ ہے کہ
05:51وہ پوچھ رہے ہیں
05:52کہ انیس سو اکتر میں جس نے ملک توڑا
05:54اس سے تو کسی نے نہیں پوچھا
05:55اس سے تو کسی نے ملک دشمن قرار نہیں دیا
05:57تو عمران خان کے پیچھے آپ کیوں پڑ گئے ہیں
05:59عمران خان کو آپ نے یہ سب کچھ کیوں کر دیا ہے
06:02آج کی اگر افوال دیکھیں آپ
06:04اچکزری صاحب کا بیان
06:05اس لیے بڑا ایمپورٹنٹ ہے
06:06کہ ابھی بی بی سی نے ایک رپورٹ رن کی
06:09جس میں انہوں نے کہا
06:10کیپٹن حماد شاید اس کا نام تھا
06:12کیپٹن حماد جس نے
06:14عزت لوٹی تھی
06:15ایک بلوچ ڈاکٹر کی
06:17ایک لیڈی ڈاکٹر تھی بلوچ
06:19انہوں نے ان کا ریپ کیا تھا
06:21ان کی عزت لوٹی تھی
06:22اور اس کے جواب میں
06:24جو بکٹی صاحب تھے
06:25انہوں نے کہا تھا
06:26کہ ان کو سزا دی جائے
06:27جو انکوائری کمیٹی تھی
06:29فوج کی اندرونی
06:29انہوں نے حماد
06:31جو کیپٹن حماد تھے
06:32ان کو سزا نہ دینے کا فیصلہ کیا
06:34جس کے بعد بکٹی صاحب بھڑک گئے
06:36صرف یہ کہنا کہ یہی معاملہ تھا
06:38یہ بھی درست نہیں
06:38وہ بھی آگے بات کرتے ہیں
06:39لیکن وہ بھڑک گئے
06:40معاملہ یہاں سے انسٹیگیٹ ہوا
06:42اور پھر آپ کے سامنے
06:43بکٹی صاحب کو قتل کر دیا گیا
06:45اور بکٹی صاحب کے قتل کے بعد
06:47جو کچھ ہوا
06:48وہ آپ سب نے دیکھا
06:49معاملات بالکل ہاتھ سے نکل گئے
06:50اور آج تک پھر واپس پکڑ میں نہیں آئے
06:53کیا بلوچستان کا معاملہ
06:55صرف بکٹی صاحب کے قتل ہونے کی وجہ سے
06:56خراب ہوا نہیں
06:58معاملہ تو بہت دیر سے
06:59کئی دہائیوں سے خراب تھا
07:00لیکن اس نے ایک کیٹلسٹ کا رول پلے کیا
07:03اچھا اچھکزئی صاحب کا یہ جو بیان ہے
07:05یہ آئیسولیشن میں نہیں ہے
07:06دو ینگ صحافی ریپورٹرز جو ہیں
07:09ان کے آپ کے سامنے
07:10ہم بیان رکھ دیتے ہیں
07:11ان کی خبر رکھ دیتے ہیں
07:13ان کی انفرمیشن رکھ دیتے ہیں
07:14تو آپ کو تھوڑی سمجھ آئے گی
07:16کہ ہو کیا رہا ہے
07:16عمر دراز گوندل
07:17ابرتے ہوئے ریپورٹر ہیں
07:19صحافی ہیں
07:19بہت اندہ کام کر رہے ہیں
07:21ان کا کہنا یہ ہے
07:22کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان
07:24مطلب کہ پی ٹی آئی کی جو باہر لیڈرشپ ہے
07:26ان کے درمیان کچھ نہ کچھ چل رہا ہے
07:28ان کو لگتا ہے
07:29کہ وجہ جو ہے وہ میڈل ایسٹ ہے
07:31اور بدلتے ہوئے حالات ہیں
07:32جو کچھ ٹرمپ کے ساتھ
07:34کر دیا ہے ایران نے
07:35اور ایران کے ساتھ صدر ٹرمپ نے
07:46ملٹری جنرلز کو پش کر رہی ہے
07:47کہ وہ عمران خان کے ساتھ بات چیت کریں
07:49ساتھ وہ یہ بھی کہتے ہیں
07:50کہ معیشت جو ہے وہ پکڑ میں نہیں آ رہی
07:52معیشت بہت خراب ہے
07:54اور وہ تب تک ٹھیک نہیں ہو سکتی
07:55جب تک ملک کے اندر
07:58جو ایک بدعتمادی ہے
07:59ایک بیچینی ہے
08:00سیاسی بیچینی ہے
08:02وہ جب تک ختم نہیں ہوتی
08:03اسد تور جو ہے
08:04وہ بھی آپ کو پتا ہے
08:05کہ جانے مانے
08:07وہ بھی تجزیہ نکار ہیں
08:08صحافی ہیں ریپورٹر ہیں
08:09وہ بھی کہتے ہیں
08:10کہ خان صاحب کو ایک بار
08:11پھر ڈھیل آفر کی گئی ہے
08:12تمام سیاسی مقدمات
08:14القادر توشہ خانہ مقدمات
08:15ختم ہو جائیں گے
08:16لیکن نو مئی کے مقدمات
08:18پر انہیں معافی مانگنی پڑے گی
08:19جس بار عمران خان نے ایک بار
08:21پھر کہا کہ
08:22معافی میں نہیں مانگوں گا
08:23آپ کے پاس کوئی ثبوت ہے
08:24تو عوام کے سامنے پیش کر دیں
08:26اگر میں نے نو مئی کروایا ہو
08:27تو میں معافی مانگ لوں گا
08:29ورنہ اس سے معافی کا تقاضہ کریں
08:30جس نے اصل میں نو مئی کروایا ہے
08:33تو اس سے یہ پتا چلتا ہے
08:34کہ عمران خان ابھی تک
08:36اپنے اسی سٹانس پہ ہیں
08:37جس پر وہ پہلے دن سے تھے
08:38لیکن دونوں صحافیوں کی خبر کو
08:40اگر محمود خان اچکزئی صاحب کے بیان کے ساتھ
08:43جوڑ کر پڑے
08:44جو وہ بھی پیغام دے رہے ہیں
08:46کہ آپ کیا باتیں کر رہے ہیں
08:47کتنا ظلم آپ نے اور کرنا ہے
08:49کیا عمران خان نے ملک توڑا ہے
08:50تو آپ کو ایک بات کی سمجھ آتی ہے
08:52کہ اس وقت ملٹری جنرلز کے اوپر
08:54ضرور کوئی نہ کوئی پریشر ہے
08:55جس کی وجہ سے ہو سکتا ہے
08:57وہ جنونلی اس وقت
08:59جنون کا مطلب ہے
08:59کہ واقعی وہ چاہتے ہیں
09:01کہ کوئی بات چیت ہو جائے
09:02اور ان کی جان چھٹ جائے
09:03اس سارے معاملے سے
09:04اور یہ بھی ہو سکتا ہے
09:06کہ وہ ایک دفعہ پھر
09:07عوام کو تحریک انصاف کو
09:08بے وکوف بنا رہے ہوں
09:09اور ٹرک کی بطی کے پیچھے لگا رہے ہوں
09:11لیکن دو سٹیٹمنٹس آپ کو سنوانی ہے
09:13صدر ٹرمپ کی
09:14یہ سٹیٹمنٹس پرانی نہیں ہیں
09:16یہ سٹیٹمنٹس آج کی ہیں
09:17آج امریکہ میں بدھ کی شام ہے
09:19یہ سٹیٹمنٹس آج بدھ کے دن
09:22انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی ہے
09:23اس میں دی ہیں
09:24سٹیٹمنٹس کچھ ایزی ہیں
09:25کہ کسی نے ایکسپیکٹ نہیں کیا تھا
09:26کہ صدر ٹرمپ اتنا اسکلیٹ کر دیں گے
09:28اپنی سٹیٹمنٹس کے اندر
09:30آگے چل کے بتاتے ہیں
09:32کہ انہوں نے اتنی اسکلیشن کیوں کی ہے
09:34لیکن پہلی سٹیٹمنٹ انہوں نے یہ دی
09:35کہ ان سے پوچھا گیا
09:36کہ ایران سے تو آپ باتچیت کر رہے ہیں
09:38لیکن ایران نے کہا ہے
09:39کہ وہ انوائرمنٹل فی لیں گے
09:41آپ نائے حرمز میں سے گزرنے سے
09:42باقی معاملات میں بھی کہا ہے
09:44کہ آپ نائے حرمز کو ایران
09:45اور اس کے ساتھ ہت امان مل کے کنٹرول کریں گے
09:48تو امان کو آپ کیسے رائے راست پر لائیں گے
09:50یا کنٹرول میں لائیں گے
09:51اگر امان نے آپ کی بات نہ مانی
09:53تو کیا کریں گے
09:54تو انہوں نے کہا
09:55کہ امان ویسے ہی بیہیو کرے گا
09:56جیسے سب کریں گے
09:58اور جیسے ہم چاہیں گے
09:59مطلب میں exact word نہیں
10:00ان کے رکھتا
10:01ان کے جو کہنے کا مقصد یہ تھا
10:02کہ جو ہم چاہیں گے
10:03امان وہی کرے گا
10:04اور اگر نہیں کرے گا
10:06تو ہم انہیں اڑا کے رکھ دیں گے
10:08ہم انہیں تباہ کر دیں گے
10:09ہم انہیں اڑا دیں گے
10:11تو یہ انہوں نے آج
10:13wazigh alphaz میں امان کے
10:14بارے میں کہا امان اس conflict میں
10:16نہ کسی پر حملہ کرنے والا
10:18نہ کوئی اس پر حملہ کرنے والا
10:20ایران نے UAE پر حملہ کیا
10:21ایران کا اعتراض ہے کہ
10:23ہم سے پہلے UAE نے ہم پر حملہ کیا
10:26ایران کا کہنا ہے کہ UAE نے
10:27امریکہ کو اڈے دیئے اور بقاعدہ
10:29انوالو ہے اسرائیل کے ساتھ مل کر
10:31ہم پر حملے کرنے میں
10:32اسی طرح سے سعودی عرب پر ایران نے حملہ کیا
10:35اسی طرح سے قطر پر کیا
10:36مطلب سب ملکوں کی کوئی نہ کوئی involvement ہے
10:39امان نے نہ کوئی حملہ کیا
10:41اور نہ ہی تقریبا میں رخل ایک آدھ
10:42غلطی سے ان کی اوپر جا کے مزائل گرا
10:45وہ بھی وجہ یہ ہے کہ ان کی اور
10:47UAE کی جو territory ہے وہ بڑی complex ہے
10:49کئی جنگوں پر امان کے بعد
10:51UAE آ جاتا ہے اور UAE کے بعد پھر امان آ جاتا ہے
10:53مطلب ان کی territory جو ہے وہ
10:55بہت ہی complex ان کا سناریو ہے
10:57especially آبنائے حرمز کے اردگرد
10:59تو کیونکہ آبنائے حرمز کے اس پار
11:01امان ہے تو میرا خلال غلطی سے ایک آدھ
11:03مزائل چلا گیا کسی نے ان پر حملہ نہیں کیا
11:05اس کے باوجود صدر ٹرمپ نے
11:07تقریبا امان کو تن کے رکھ دیا ہے
11:31اگلی سٹیٹمنٹ سنیے
11:33آگے صدر ٹرمپ کہتے ہیں
11:34کہ UAE سعودی عربیہ اور قطر
11:37اگر انہوں نے سائن نہ کیے
11:39تو میں ہو سکتا ایران ڈیل ہی نہ کروں
11:41اگر انہوں نے سائن نہ کیے
11:43تو ہو سکتا ہے میں ایران ڈیل
11:45نہ ہی کروں اور میں یہ سمجھتا ہوں
11:47کہ یہ countries
11:49جو ہیں یہ ہمیں او کرتے ہیں
11:52ہمارا حق ہے
11:53ہمارا استحقاق ہے کہ ہمیں یہ چیز دیں
11:55کرزدار ہے ہمارے اس چیز کے
11:56کہ یہ ہمیں سائن کر کے دیں ابراہیم اکار
11:58یہ او کرتے ہیں
12:50مطلب ایسا نہیں ہے
12:51کہ یہ مرضی ہے ان کی یہ کریں یا نہ کریں
12:54یہ کرزدار ہے ہمارے کی یہ کریں
12:56کرزدار پیسوں کے معاملے میں نہیں کہہ رہے وہ کہہ رہے ہیں
12:57جو کچھ ہم نے ان کے لئے کیا
12:59کم از کم ان کو یہ ہمارے لئے کرنا ہوگا
13:01اور اگر انہوں نے یہ نہ کیا
13:03تو پھر کوئی ایران ڈیل نہیں ہو سکتا
13:05میں ایران کے ساتھ ڈیل ہی نہ کروں
13:06صدر ٹرمپ جو ہیں وہ اسکیلیشن کو یہاں تک لے گئے
13:09اب ذرا اس کا تجزیہ کر لیں
13:11ساری چیزوں کو ملا کے دیکھ لیں
13:12جو محمود خان اچکزہی نے بات کہی
13:14جو پاکستان سے ریپورٹرز کہہ رہے ہیں
13:16جو تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں
13:18اس کا مطلب ہے کہ صدر ٹرمپ
13:19یا تو دلدل کے اندر خود فس رہے ہیں
13:22اور اگر وہ فسے
13:23جتنے وہ انپرڈکٹبل ہیں آپ سب کو پتا ہے
13:25وہ وہی بات ہے کہ ہم تو ڈوبیں گے
13:27سنم تمہیں بھی لے ڈوبیں گے
13:29صدر ٹرمپ اس بات کے لیے مشہور ہیں
13:31اور لگتا ہے کہ پاکستان کے ملٹری جنرلز کو
13:33اس بات کی سمجھ آگئی ہے
13:34تو پھر کریں گے کیا
13:35کیا واقعی عمران خان کو کوئی ریلیف دیں گے
13:37نہیں
13:38آسم منیر کو پتا ہے
13:40کہ ان کے اقتدار کی ایک ہی زمانت ہے
13:42ان کا یہ جو غیر آئینی
13:44ریٹائرمنٹ کے بعد
13:46دوسری ریٹائرمنٹ کے بعد
13:47ڈیفیکٹو
13:47مطلب غیر آئینی
13:49جو ان کی آئینی قانونی طور پر حیثیت نہیں ہے
13:52لیکن انہوں نے یہ حیثیت
13:54ڈیفیکٹو طور پر لی ہوئی ہے
13:55غیر قانونی طور پر لی ہوئی ہے
13:57وہ ختم ہو جائے گی
13:59جب عمران خان باہر آ جائیں گے
14:00یہ جو وہ بلا شرکت غیر
14:02فرد واحد
14:03ڈکٹیٹر
14:04اور پاکستان کے بادشاہ بنے ہوئے ہیں
14:06وہ سب کچھ ختم ہو جائے گا
14:07اس لیے وہ عمران خان کو کبھی ریلیف نہیں دیں گے
14:10پھر یہ کیا ہو رہا ہے
14:11انگیج کریں گے
14:11یہ میرا تجزیہ ہے
14:12انگیج کریں گے
14:13اور دوسری طرف سے تیل اور تیل کی دھار دیکھیں گے
14:16اگر تو صدر ٹرمپ نے واقعی ٹینٹوہ دبا دیا
14:19معاملات وہاں پہنچ گئے
14:20جہاں کسی کو گندہ کرنا مقصود ہوا
14:24کسی کو گندہ کرنا مقصود ہوا
14:26مطلب جیسے پاکستان ٹوٹا
14:28ہمیں آج تک جب تک حمود اور ایمان کمیشن رپورٹ
14:31منظر عام پر نہیں آئی
14:32تب تک پورے پاکستانیوں کو یہی بتایا گیا
14:34کہ پاکستان بھٹو نے توڑا تھا
14:36پاکستان توڑنے کی ساری جو ذمہ داری تھی
14:40وہ سویلین کے اوپر ڈال کے رکھی
14:41اسی لیے حمود اور ایمان کمیشن رپورٹ
14:43کو چھپایا گیا
14:44ابھی بھی اگر کسی کو گندہ کرنا مقصد ہوا
14:47کیونکہ اگر صدر ٹرمپ نے کہا
14:49کہ کرو سائن تو انہوں نے کرنے ہیں
14:51ان کے پاس اور کوئی حل نہیں ہے
14:52تو پھر یہ درمیان میں کوئی ایسا راہ تلاش کریں گے
14:55پھر شاید کوشش کریں گے
14:57کہ عمران خان کے ساتھ ڈیل کرتے ہیں
14:59کہ آپ کو باہر نکالتے ہیں
15:01اور آپ انگوٹھا لگا دیں کہ آپ اس حق میں ہیں
15:03کہ اسرائیل کی اوپر سائن کر دیا جائیں
15:05پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹ کے اندر
15:07ایک قرارداد لے آئے نون پیپلز پارٹی
15:09اور سب کے ساتھ مل کے
15:10مطلب ساری جماعتیں مل کے
15:12سویلینز کا چہرہ سامنے آ جائے
15:13جنرلز ایک دفعہ پھر پیچھے چھپ جائیں
15:16اور اسرائیل کو ایکسپٹ کرنے والا
15:19جو کام ہو
15:20وہ سویلینز کے خاتے میں ڈال کے کر لیا جائے
15:22اس لیے عمران خان کی شاید ضرورت پڑ جائے
15:25اس شاید کے لیے پیش کی محول بنایا جا رہا ہے
15:28اور بات چیت کی جا رہی ہے
15:29شاید کوئی ملاقات بھی کروا دی جائے
15:31لیکن عمران خان کو حتمی ریلیف کبھی نہیں دیں گے
15:34اور یہ جو جال ہوگا جو پھینکا جائے گا
15:37یہ اس صورت میں ہوگا کہ اگر انہیں
15:39ہنڈر پرسنٹ ہو گیا کہ ایکسپٹ کرنا ہے
15:41کیونکہ اس وقت ماضی میں
15:43مولوی حضرات بولتے تھے
15:44جو کچھ مریدکے میں ہوا
15:46اور اس کے بعد جو علمہ کرام کی حالت ہے
15:48ان کی جو عوام کی نظروں میں
15:50کریڈیبلیٹی ہے ختم ہو چکی ہے
15:52نہ انٹیگریٹی رہی ان کی عوام کی نظر میں
15:54نہ کریڈیبلیٹی رہی
15:56اس کے ساتھ ساتھ وکلا تحریک بھی اب لوگوں کو سمجھ آگئی
15:59معذرت کے ذات کہ جب جب
16:00پاکستان میں وکلا تحریکیں شروع ہوئیں
16:03ان کے پیچھے بھی چودری
16:04نظام دین کا ایک سائیڈ تھی
16:06اچھا کئی لوگ کہتے ہیں
16:07گل صاحب یہ نظام دین نہ کہا کریں
16:09دین بہت ہی خوبصورت لفظ ہے
16:11ان کو اس کے ساتھ نہ جوڑا کریں
16:13میں نے آپ کو پہلے بھی ایک دن
16:15وی لاغ میں کہا تھا کہ اپنی سوچ
16:17کو تھوڑا سا اس کی
16:19وصفت کے لیے بھی کام کیا کریں
16:21اتنا conservative ہر چیز پر
16:23یا narrow minded نہ ہوا کریں
16:25عربی ایک زبان ہے
16:27اس زبان کے اندر گالیاں بھی لوگ عربی میں ہی دیتے ہیں
16:29اس بات کو آپ نے سمجھنا ہے
16:31دین جو ہے وہ مذہب کو کہتے ہیں
16:33اب مذہب صرف اسلام نہیں ہے دنیا میں
16:36مذہب ہندوئزم بھی ہے
16:37اگر آپ ہندو کی بات کریں گے
16:40ہندوئزم مذہب کی بات کریں گے
16:41اگر آپ
16:44جیوڈیزم کی بات کریں گے
16:45اگر آپ کرسچینٹی کی بات کریں گے
16:47بودھزم کی بات کریں گے
16:48کسی مذہب کی بات کریں گے
16:50تو وہ استعمال ہو جائے گا
16:52وہاں پر دین کا لفظ جو ہے
16:54تو اس لیے اپنے آپ کو
16:56ذرا تھوڑا سا وسط دیا کریں
16:57یہ الفاظ جو ہیں ان کو
16:59ایسے یہ جیسے آپ سعودی عرب میں
17:00کسی سے لڑائی کریں گے
17:01تو آپ کو گالیاں بھی عربی میں ہی دے گا
17:03تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے
17:04کہ وہ عربی کی توہین کر رہا ہے
17:06ان کی زبان ہے
17:07میں یہ نہیں کہہ رہا
17:08گالیاں دینا اچھا کام ہے
17:10لیکن اچھا برا کام
17:11سارا عربی زبان میں ہی ہوگا
17:12تو اس لیے جو الفاظ ہوتے ہیں
17:14ان کے معنی دیکھا کریں کیا ہے
17:16ان کو اپنے طور پر اسوسیئٹ کر کے
17:18فوری طور پر فتوے جاری نہ کیا کریں
17:21لیکن جنرلز کو یہ لگتا ہے
17:23کہ ہم اس طریقے سے
17:24پی ٹی آئی کی بھی انڈورسمنٹ لیں گے
17:26اور پھر جیسے بھٹو صاحب کو
17:27الزام دیا تھا کہ پاکستان انہوں نے توڑا ہے
17:29اس دفعہ پھر الزام دے دیں گے
17:31کہ یہ تو سیاسی قیادت نے کیا ہے
17:32کریں گے بھلے ہم آگے چہرہ ان کا رکھیں گے
17:35ان کے لیے میں پہلے ہی بتا دیتا ہوں
17:36کہ عمران خان کبھی بھی
17:38ایسی کوئی ڈیل نہیں کریں گے
17:40جس میں انہیں پاکستان کی قوم کی
17:43جو انٹیگریٹی ہے وقار ہے
17:44قومی تشخص ہے
17:46اس کا کمپرومائز کرنا پڑے
17:47وہ اپنی قربانی دیں گے
17:49لیکن پاکستانی قوم کو ایسا دھوکہ نہیں دیں گے
17:52میں انہیں اچھی طرح سے جانتا ہوں
17:53ہاں لیکن جنرلز سر توڑ کوشش کریں گے
17:56پاکستان تحریک انصاف کے جو
17:58اندر لوگ ہیں جو ان کے لیے کام کرتے ہیں
18:00انہیں بھی استعمال کریں گے
18:01پیغام رسانی کریں گے
18:02باہر محول بنائیں گے
18:03یا عمران خان کی ملاقاتیں
18:05روک کر ایک آدھ ملاقات کروا
18:07کے جھوٹا میسج اندر سے باہر لے آئیں گے
18:09کہ ہاں عمران خان نے کہہ دیا ہے
18:10کہ یہ کر لیں
18:11تاکہ ساری سیاہی جو ہے
18:13وہ عمران خان پاکستانی عوام
18:15جو سویلین کی عادت ہے
18:17ان پر ڈال دی جائے
18:18اور اپنے آپ کو بچا لیا جائے
18:19اچھا جی پھر فیل مارشل صاحب پہنچے ہیں
18:23بلوشستان میں
18:23انہوں نے یوب میں
18:26جو وہاں پر موجود
18:27فوجی اہلکار تھے
18:29ان کے ساتھ جوان تھے
18:30ان کے ساتھ انہوں نے
18:31ایت کے موقع پر ملاقات کی
18:32اور کہا کہ
18:33بھارتی سرپرستی میں
18:34ہونے والی دہشتگردی
18:35ناقابل برداشت ہے
18:36یہ میری سمجھ سے باہر ہے
18:38کہ اگر واقعی یہ بھارتی سرپرستی میں
18:40ساری دہشتگردی ہے
18:41تو پھر ہم انٹرنیشنل کمیونٹی کے سامنے
18:43یہ ثبوت کیوں نہیں رکھتے
18:44دوسیئرز کیوں نہیں رکھتے
18:45ہم جو اسلامباد میں موجود
18:47سفرہ ہیں
18:48یورپین ممالک کے
18:50امریکہ کے
18:50کینیڈا کے
18:51اسٹریلیا کے
18:52نیوزی لینڈ کے
18:53جیپان کے
18:53ان کے سامنے یہ سب کچھ کیوں نہیں رکھتے
18:56مسلمان ملکوں کی
18:57ایک جو سفرہ ہیں
18:58ان کی میٹنگ کیوں نہیں بلاتے
18:59ان کے سامنے یہ سب کچھ کیوں نہیں رکھتے
19:01یہ سب کچھ
19:02جوانوں کو کیوں بتاتے ہیں
19:03اردو کے اندر
19:03ہمیں سارا دن
19:04فتنہ تل ہندوستان
19:05فتنہ تلہندوستان کیوں بتاتے ہیں
19:07یہ پوری دنیا کے سامنے آپ یہ بات کیوں نہیں رکھ رہے
19:09بہرحال آج ہی بلوچستان کے اندر
19:13کراچی سے کوٹا جانے والی
19:14گاڑی پر نامعلوم افراد
19:16نے فائرنگ کی
19:17اندہ دھند فائرنگ کی
19:18اور اس سے چار افراد شہید ہو گئے
19:21اور متدد لوگ زخمی ہو گئے ہیں
19:23یہ آج کی اور عید والے دن کی
19:25ایک اور بدقسمت خبر ہے
19:27جو آپ کے سامنے ہم رکھ رہے ہیں
19:29پھر اسی بلوچستان میں
19:31جو پاکستان کے ملٹری جنرلز کی حکومت ہے
19:33یہ ذہن میں رکھیے کہ بلوچستان میں
19:35نام کی تو پیپس پارٹی کی حکومت ہے
19:37وہ کھانے کے لیے پیپس پارٹی بھی مال کھاتی ہے
19:39لیکن اصل فیصلہ سازی
19:41جو بلوچستان میں ہے
19:42ویسے تو پورے پاکستان میں ہی لیکن وہاں پر تو ہمیشہ سے
19:44مکمل طور پر پاکستان کے ملٹری جنرلز کے پاس ہے
19:47تو اب یہ جو فیصلہ سازی
19:49وہ کر رہے ہیں
19:50تین عرب روپے کے انہوں نے
19:52کولر خرید دیں
19:54جی ہاں
19:55کولر
19:56وہ کہتے ہیں کہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں بڑی تھنڈ ہے
19:59تو عوام میں ہم نے کولر تقسیم کرنے ہیں
20:01ائر کولر جو ہوتے ہیں
20:02تین عرب روپے کے
20:04آپ درست سننے ہیں
20:05تین سے چار عرب روپے
20:07یہ میں آپ کو تین عرب کہہ رہا ہوں
20:09یہ چار عرب روپے کے ائر کولر خریدنے ہیں انہوں نے
20:12اور چار عرب روپے کے ائر کولر خرید کر
20:15کہتے ہیں ہم نے عوام میں تقسیم کرنے ہیں
20:17अब आपको जाहर है इस समरी से ही पता चलता है जो इनकी हकोमत ने फॉरवर्ट की है
20:21कि ये पैसा कहाने का तरीका है इसमें और कोई हकीकत नहीं है
20:24इसमें जाहर है जर्नल्स भी शामिल होंगे और तो कॉल्ड उनके जो पपट पोलिटिशन है वो भी शामिल होंगे
20:43The information is posted on the campaign.
21:13منگیتر کو بھائی نے کہا کہ اگر میں اسے قتل کر دوں تو دوبارہ پیسے تو نہیں مانگو گے
21:17اس نے کہا ٹھیک ہے موٹر سائیکل پر آئے
21:20سابقہ منگیتر بھی ساتھ تھا اور لڑکی کا بھائی بھی ساتھ تھا
21:23اور انہوں نے اس بچی کو قتل کر دیا
21:26تو اکثر جو آپ غیرت کے نام پر قتل سنتے ہیں
21:29یہ غیرت کے نام پر نہیں ہوتے اصل میں بغیرتی کے نام پر ہوتے ہیں
21:32مطلب یہ کھلی بغیرتی ہوتی ہے جس طرح کہ یہ قتل کیے جاتے ہیں
21:35اب آخری خبر آپ کے سامنے رکھ دیں
21:38کہ اس وقت عمران ریاض صاحب اور رعوف کلاسرہ صاحب
21:41دونوں پاکستان کے مجھے ہوئے صحافی ہیں
21:42ان دونوں کا اس وقت ٹویٹر کے اوپر ایک اچھا دھماکے دار قسم کا انٹریکشن چل رہا ہے
21:48اس میں میں نے بھی ایک ٹویٹ کیا
21:50معاملہ کیا ہے
21:51معاملہ یہ ہے کہ رعوف کلاسرہ صاحب نے یہ کلیم کر دیا
21:54کہ عمران خان کے زمانے میں آپ نیوز سے انہیں نکالا گیا
21:57اور وہ عمران خان کے کہنے پر نکالا گیا
22:01عمران ریاض صاحب نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ نہیں آپ جھوٹ بول رہے ہیں
22:04ایسا نہیں ہے آپ دھوکے باز ہیں آپ جھوٹے ہیں
22:07آپ کو جب آپ نیوز سے ہٹایا جا رہا تھا
22:10تو ہٹائے جانے سے پہلے میں نے آپ کو فون کیا تھا
22:12اور آپ کو یہ بتایا تھا کہ آپ کو آج ہٹا دیا جائے گا
22:15پھر عمران ریاض کہتے ہیں کہ ہٹائے جانے کے بعد
22:18انہوں نے مجھے واپس فون کیا اور کہا کہ ہاں آپ کی خبر درست ہی
22:21مجھے ہٹا دیا گیا اور مجھے ملٹری جنرلز نے ہٹوایا ہے
22:25عمران ریاض کہتے ہیں کہ پہلے تو آپ کہتے تھے کہ ملٹری جنرلز نے ہٹوایا ہے
22:29اور اب آپ کہتے ہیں کہ آپ کو عمران خان نے ہٹایا ہے
22:32عمران خان جیل میں ہے آپ یہ جھوٹ کیوں بول رہے ہیں
22:34اس کے جواب میں راوف کلاسرہ صاحب نے کہا کہ نہیں
22:37آفتاب اقبال صاحب اس چینل کو اس وقت اون کرتے تھے
22:40انہوں نے خود سب کو بتایا کہ مجھے عمران خان نے ہٹوایا ہے
22:44or he said that he said that he didn't want to announce his face to this.
22:49So I was going to write one thing.
22:50Because my name is, he said in the middle of it,
22:53Rahoaf Klasra explained in a tweet that he put it on me,
22:57that he gave it on.
22:57I said, Raja Adil, Khabaar Gumnad and all the other matters of his eyes,
23:06my partner had talked about,
23:09I have talked about the time,
23:16ڈیل کرتا ہوں اور زیادہ تر جو میڈیا کے چینلز کے مالکان کے ساتھ
23:20ماملات ہوتے تھے ان کو بھی میں دیکھتا تھا تو میں نے انہیں کہا
23:23کہ یہ بات درست نہیں ہے آپ کی بات حقیقت نہیں ہے عمران خان
23:27صاحب نے آپ کو نوکری سے نہیں ہٹوایا آپ تلاش کیجئے کہ آپ کو
23:30کس نے ہٹوایا ہے ظاہر ہے ملٹری جنرلز نے یہاں آگے چل کے بتاتا
23:33ہوں اور کیا ہو سکتا ہے اس کے بعد میں نے واپس جا کر عمران خان
23:38خان صاحب سے حالانکہ مجھے پتا تھا لیکن پھر میں نے ان سے بات کی تو
23:41ہست پڑے وہ کہتے ہیں کہ میں کیوں ہٹوا ہوں گا میرا کیا لینا دینا
23:44ہے اس چیز کے ساتھ اور اگر ہٹوانا ہوتا تو تمہیں کہنا تھا
23:47مطلب میں نے یہ پیغام رسانی کرنا تھی کہ ہٹا دیں یا نہ ہٹا دیں
23:50تو میں نے تو میں اس چیز کی کہیں بھی پیش ہونے کو تیار ہوں کہ
23:55پورے اپنے کریئر میں ہم نے کسی صحافی کے لیے نہیں کہا کہ اس
23:58کو نوکری سے ہٹا دیں اگر ایسا ہے میں نے کسی کو یہ پیغام دیا
24:01ہو عمران خان صاحب کا تو وہ میدان میں آئے اور بتائے ہاں یہ
24:04ضرور ہوا ایک دفعہ کہ ایک چینل کے مالک نے جو اس وقت بھی میرے
24:09اچھے جاننے والے تھے آج بھی اچھے جاننے والے ہیں دوست کہہ لیں
24:12جو بھی کہہ لیں انہوں نے ایک صحافی کو منجے ہوئے اینکر کو
24:15نوکری سے ہٹا دیا اور انہیں کہا کہ آپ کو ہٹانے کا وزیراعظم
24:18آفیس سے کہا گیا اس اینکر نے مجھے کہا کہ جی آپ لوگوں نے
24:21مجھے کیوں ہٹوایا میں نے کہا بھائی ہمیں تو پتا بھی نہیں
24:23آپ کو کیوں ہٹوایا بہرحال میں نے اس ٹی وی کے مالک کو فون
24:27کیا جب میں نے فون کیا اور یہ پوچھا کہ آپ نے اپنے صحافی
24:31کو یہ کیوں کہا کہ ہم نے نکلوایا ہے تو مالک صاحب نے یہ
24:35کہا کہ یار اس کی تنخواہ بہت زیادہ تھی ان کی ریٹنگ بہت
24:38گر چکی تھی یہ اب کسی کام کے ہمارے نہیں رہے تھے ہمیں
24:41بہت مہنگے پڑتے تھے اتنی قیمت میں دو سے تین اینکرز آ جائیں
24:44گے اس لیے ہم نے ان کو ہٹا دیا ہے اور بس پھر کچھ تو
24:48کہنا ہی ہوتا ہے تو آپ اگنور کریں آپ کا کیا جاتا ہے
24:51تو بہت سارے لوگ نیچے یہ کومنٹ کر رہے تھے کہ گل صاحب
24:53انہوں نے عمران خان صاحب کا نام لے دیا پھر آپ نے کچھ کیا
24:56کہ نہیں ہم کیا بم مار دیتے جمہوریت میں آپ کچھ نہیں
24:58کر سکتے ہوتے اگر جو شریف و نفس جمہوریت ہوتی وہ ایسے ہی
25:02ہوتی پھر آپ کہتے نہیں آپ لوگوں کا یہی گناہ ہے کہ شریف و
25:05نفس جمہوریت کیوں کی تھی اگر آپ نے بدماشی کرنی ہے تو پھر
25:08آسم منیر کی گورنمنٹی کنٹینیو کریں پھر عمران خان کو اگر
25:11کرپشن کرنی ہے اور بدماشی کرنی ہے تو پھر مجھے بتائیے عمران
25:15خان کو سیاست میں آنے کی ضرورت کیا ہے یہ جو سارے ہیں یہ ہیں
25:18انہی سے پھر کام چلائیے پھر عمران خان یا دوسرے لوگ سیاست میں
25:21کیوں آئے تھے تو سیاسی روئیوں کو آپ کو بدلنا پڑے گا دوبارہ
25:24بھی عمران خان کی حکومت آئے گی تو اگر میں ان کے ساتھ اس
25:27پوزیشن میں ہوں تو میں پھر بھی وہی کروں گا جو پہلے کیا مجھے
25:30کسی قسم کی نظامت نہیں ہے بھلے آج بہت سارے لوگ ہمارے خلاف
25:34بڑی حرزہ سرائی کرتے ہیں بہت ساری بخواسیات بھی ہوتی ہیں لیکن
25:38دوبارہ بھی موقع ملا تو بالکل قانون توڑنے والی بات کبھی
25:41بھی نہیں کی جائے گی اس طرح کا رویہ اختیار نہیں کیا جائے گا
25:44تو ایک بار پھر میں نے کلاسرہ صاحب سے پھر رابطہ کیا پرائم
25:48منسٹر صاحب سے بات کرنے کے بعد اور میں نے انہیں کہا کہ آپ
25:50کو میں نے اس دن بھی بتایا تھا اور آپ وزیراعظم سے پوچھنے کے
25:54بعد میں آپ کو بتا رہا ہوں کہ یہ بات بالکل بھی درست نہیں ہے
25:56کہ آپ کو پرائم منسٹر صاحب کی اس میں کوئی بھی انوالمنٹ ہے
25:59آپ کو انہوں نے نہیں ہٹوایا جس نے بھی آپ کو کہا ہے غلط کہا ہے
26:03پرائم منسٹر صاحب کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں
26:05اس کے ساتھ ہی میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ جو آپ نیوز ہے
26:09اس کے بارے میں یہ بھی تاثر تھا لوگوں کا کہ وہ بنایا ہی
26:12مین اس کے پیچھے جو فورس تھی وہ پاکستان کے ملٹری جرنل سے
26:16تو اگر اس چینل سے کلاسرہ صاحب کو ہٹایا گیا تو کلاسرہ صاحب
26:20کو خود ہی خیال کرنا چاہیے کہ پھر ان کو کس نے ہٹایا
26:22کہ وہ ایک جیل میں بیٹھے شخص کی اوپر آج الزام لگا رہے ہیں
26:26جس کا ہم نے ان کو اسی وقت بتا دیا تھا
26:28کہ ان کا اس میں کوئی لینا دینا نہیں
26:29مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
26:31اللہ آپ کا حامی ناصر ہو
26:32پاکستان زندہ باد
Comments