Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02دس میں پاکستان میں اتوار کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے ون سکس ٹو
00:13کافی ساری اہم خبریں ہیں جیسا کہ ایک طرف تو مارکہ حق کی سیلیبریشنز ہو رہی ہیں
00:19تو دوسری طرف دہشتگردوں نے ایک بڑا حملہ پولیس اہلکاروں پر کر دیا ہے
00:25اور درجنوں پولیس اہلکار جو ہیں ان کی شہادت کی خبر ہے
00:29ساتھی ساتھ فیلڈ مارشل نے آج تقریبا تقریبا پہلی بار صدر مملکت بن کے تقریر کی ہے
00:37اس کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے
00:40یا اعلان بغاوت کرنے کا اشارہ کیا ہے
00:43کہ اگر ہمیں نکر میں لگایا گیا مطلب کہ صدر زرداری کو ہٹایا گیا
00:48تو ہم پوری حکومت ختم کر دیں گے
00:50ساتھی ساتھ نون لیگ کی لیڈرشپ بھی سر جوڑ کر بیٹھی ہے
00:54تو تیسری طرف جب فیلڈ مارشل مارکہ حق کی سیلیبریشنز کر رہے تھے
01:00این اس وقت جیلوں میں سے قیدی جیل توڑ کر بھاگ رہے تھے
01:03یہ سب کچھ کیا ہے اس پر بھی بات کریں گے
01:06لیکن پہلے آپ کے سامنے ایک بہت ہی انٹرسٹنگ سٹوری رکھتے ہیں
01:10یہ سٹوری تحریک انصاف سے ریلیٹڈ ہے
01:13اور سٹوری یہ ہے کہ اب جنرلز نے ایک نئی کاروائی پاکستان تحریک انصاف کے اندر
01:19ڈالنے کی تیاری کر لی ہے
01:21یا آپ یہ کہہ دیجئے
01:22کہ اگلے چند دن میں تحریک انصاف سے وہ کام کروایا جائے گا
01:26جو اصل میں جنرلز کرنا چاہتے ہیں
01:29صورتحال کچھ اس طرح سے ہے
01:31کہ وکلا کی جو پولٹکس ہے
01:32اس میں دو بڑے گروپ ہیں
01:34ایک حامد خان صاحب کا گروپ ہے
01:36اور پچھلی کئی دہائیوں سے کہہ لیں
01:38یا کئی سالوں سے یہ دو گروپ چلے آ رہے ہیں
01:40اور دوسرا گروپ آسمان جانگیر صاحبہ کا ہے
01:43جس کے اندر ایسن بون
01:44آزم نظیر تارڈ یہ لوگ ہیں
01:47اب یہ جو آزم نظیر تارڈ گروپ ہے
01:49یا ایسن بون گروپ ہے
01:50یا جس کو عرف عام میں آسمان جانگیر گروپ کہتے ہیں
01:53اس کو آپ جرنیلی گروپ بھی کہہ سکتے ہیں
01:55اس وقت
01:56پچھلے چند الیکشنز جو ہیں
01:58وہ حامد خان گروپ جیتا ہے
01:59اور وجہ یہ بنی ہے
02:01کہ ایک تو لوگ تنگ ہیں
02:02کیونکہ یہ گروپ مکمل طور پر جرنیلی گروپ ہے
02:04اور وکلا کا جو اجتماعی شعور ہے
02:07وہ انہیں تنگ کرتا ہے
02:08کہ وہ کھڑے ہوں
02:09اس ساری جو بھی فستائیت ہے اس کے خلاف
02:12تو
02:12اس وقت
02:14حامد خان گروپ
02:15اور پاکستان تحریک انصاف کا جو آئیل ایف ہے
02:17وہ ملکے الیکشن لڑ رہے ہیں
02:19جس وجہ سے وہ
02:20اس جرنیلی گروپ کو شکست دینے میں کامیاب ہو رہے ہیں
02:23اب ایک میٹنگ ہوئی ہے
02:25ہم آپ کو اپنے ذرائع سے یہ خبر دے سکتے ہیں
02:28اس میٹنگ کے اندر
02:29آزم نظیر تارڈ ایسن بون
02:31ان کا پورا گروپ بیٹھا ہے
02:33اور ساتھ بیٹھے ہیں
02:34ایک عدد سیکٹر کمانڈر
02:37وہاں اس خواہش کا اظہار کیا گیا ہے
02:39سیکٹر کمانڈر سے
02:40کہ کسی طرح سے بھی
02:42آئیل ایف جو پاکستان تحریک انصاف کا
02:44وکلا کا
02:45آپ کو پتا ہے کہ ایک حصہ ہے
02:48پاکستان تحریک انصاف کا
02:49جس طرح آئی ایس ایف ہے
02:50جس طرح سے یوتھ ونگ ہے
02:52ایسے ہی وکلا کے اندر جو ونگ ہے
02:54اسے آئیل ایف کہتے ہیں
02:56کہ کسی طرح سے
02:57حامد خان اور آئیل ایف کے
02:59الگ الگ کینیڈیٹ مارکٹ میں لے کے آئیے
03:02اگلے الیکشن کے اندر لے کے آئیے
03:04وہ لاہور ہائی کورٹ کا ہو
03:05یا اور کوئی میجر الیکشن ہو
03:07یہ جو آسمان جانگیر گروپ ہے
03:09انہوں نے کہا کہ جب پی ٹی آئی
03:11اور یا پی ٹی آئی کے حامی وکلا
03:13یا آئیل ایف کے حامی وکلا
03:15اور حامد خان گروپ اکٹھے ہو کر
03:18اس جرنیلی گروپ کے خلاف
03:19الیکشن لڑتا ہے
03:27سیکٹر کمانڈر سے یہ ریکویسٹ کی گئی ہے
03:29کہ آپ کسی بھی طرح سے
03:30پی ٹی آئی کے اندر جس کو بھی کہنا ہے
03:32ان کو یہ کہیے کہ آپ نے آئندہ
03:34اپنا کینیڈیٹ کھڑا کرنا ہے
03:37اب جب یہ ہو جائے گا
03:38اگر یہ ہو جائے گا تو
03:39تو آپ کو نظر آ جائے گا اگر ایسا ہوا
03:41تو جو سیکٹر کمانڈر صاحب ہیں وہ کریں گے یہ
03:44کہ وہ کہیں گے
03:46پی ٹی آئی کے اندر کسی کو
03:48کہ آپ یہ نئی پھل جڑی چھوڑیں
03:50کہ ہمارا اپنا کینیڈیٹ ہونا چاہیے
03:53اب جب ان کا اپنا کینیڈیٹ ہوگا
03:54پی ٹی آئی کا تو ظاہر ہے پی ٹی آئی کے
03:56حامی وکلا اس کو ووٹ دیں گے
03:58حامد خان گروپ جو حامد خان بھی
04:00ویسے تو پی ٹی آئی کے ہیں لیکن وکلا میں
04:02ان کا ایک الارگ گروپ ہے وہ ظاہر ہے
04:04اپنے گروپ کو ووٹ دیں گے
04:06اس طرح یہ دونوں ووٹ تقسیم ہو جائیں گے
04:08اور داؤ کس کا لگے گا جرنیلی گروپ کا
04:10تو یہ ایک نئی سازش جو ہے وہ
04:13بنی جا رہی ہے یہ اس وقت
04:15آپ یہ کہہ لیجئے کہ ابھی اس کے کوئی
04:17اثار نظر نہیں آ رہے ابھی
04:19ہمارے پاس ایسی کوئی اطلاع نہیں کہ تحریک
04:21انصاف سے کسی نے اس
04:23سازش کا حصہ بننے کی ابھی تک
04:25کوشش کی ہے لیکن یہ
04:27ذرائع کلیم کر رہے ہیں کہ دوسری طرف
04:29اس کی تمام کاروائی یا تمام
04:31خواہش جو ہے وہ
04:32متلکہ حلکوں کے سامنے رکھ دی ہے اور
04:35ان سے ریکویسٹ کی گئی ہے کہ آپ تحریک انصاف
04:37کے اندر اپنا اثر و رسوخ استعمال
04:39کریں اور آئندہ
04:41ان کا مشترکہ کینیڈیٹ
04:43نہیں آنا چاہیے اب آپ
04:45نے یہ کہیں نوٹس میں لکھے
04:47رکھ لینا ہے کیونکہ آنے والے الیکشنز میں
04:49اگر آپ کو دو کینیڈیٹ نظر آئے
04:51کیونکہ پیچھے تو کینیڈیٹ ایک ہی آ رہا ہے
04:53مل کے اتارا جاتا ہے کینیڈیٹ
04:55اور اسی طریقے سے انہیں شکست دی جاتی ہے
04:57اب اگر آنے والے دنوں میں آپ کو
04:59تحریک انصاف کی طرف سے الگ
05:00کینیڈیٹ نظر آیا تو پھر میں
05:02آپ کی سوچ کے اوپر چھوڑوں گا کہ آپ کو
05:05کیا لگتا ہے کہ یہ جنرلز کامیاب
05:07ہوئے ہیں یا اس کے اندر کوئی اور
05:09حالات و واقعات ہوں گے تو یہ آپ نے
05:11یاد رکھنی ہے خبر بھولنی نہیں
05:12بہت ہی عام خبر ہے کیونکہ
05:14عدالتیں لوٹنے کے بعد چودری صاحب کو
05:16بہت زیادہ پریشانی ہے کہ کہیں
05:18وکلا کسی طرح سے بھی ریولٹ
05:20نہ کر دیں اس لیے انہیں پوری طرح سے
05:22اپنے ہاتھ میں رکھنا ہے اب
05:24بڑھتے ہیں اگلی خبر کی طرف جو میں نے آپ کو
05:26بتایا کہ آج
05:29فیلڈ مارشل صاحب نے
05:31تقریبا تقریبا صدر مملکت
05:32کی طور پر مین صدر پاکستان
05:34کے طور پر پہلی تقریر فرمائی ہے
05:36یہ میں نہیں صرف کہہ رہا بہت
05:38سارے صحافی بھی اس وقت سوشل میڈیا
05:40پر یہی تجزیہ کر رہے ہیں
05:42لیکن آپ کو یہاں یہ یاد کرنا پڑے گا
05:44کہ ایک سال پہلے تقریبا
05:46اگلے کسی وی لاغ میں اگزیکٹ دن
05:48بھی بتا دیں گے ہم نے پہلے بھی آپ کو
05:50اپنا وہ کلپ بھی دکھایا تھا
05:52وی لاغ کا جب ایک سال پہلے
05:54جس وقت شہباز شریف ان کے
05:56اردلی اور آسم
05:59منیر خود ملنے گئے تھے
06:01ایران کے سپریم کمانڈر
06:02آپ کو پتا ہے کہ جو
06:04اولے سپریم کمانڈر ہیں ان کے
06:06والد محترم ان کو ملنے گئے
06:09تھے ایران میں اور آپ کو ہم نے
06:10وہ تصویر دکھائی تھی جس میں آسم منیر
06:12سائٹ پہ بیٹھے ہیں وزراء کے اندر اور
06:14سامنے ایک صوفے کے اوپر
06:16ایرانی صدر بیٹھے ہیں اور ان کے
06:18ساتھ شہباز شریف بیٹھے ہیں
06:20اور سامنے سپریم لیڈر
06:23جو اس وقت کے سپریم
06:24لیڈر تھے ایران کے وہ تشریف
06:26فرما ہے ہم نے اسی دن آپ کو
06:28کہا تھا کہ اب کوشش ہوگی
06:31آسم منیر صاحب کی
06:32کہ وہ اس صوفے پر جا کر بیٹھے وہ
06:34اپنے اردلی کو وہاں نہیں دیکھ سکیں گے
06:36اس کے بعد آپ نے دیکھا کس طریقے سے
06:38چھبیسویں ستائیسویں اور اب
06:40اٹھائیسویں ترمیم اور آج
06:42فیلڈ مارشل آسم منیر صاحب
06:44جب آئے پریڈ کو پریڈ
06:46کا معاینہ کرنے یا جی ایچ کیو میں
06:48تو جس طریقے کی کیپشنز
06:50ٹیلیویشن نے لگائے
06:52سپیشلی نائنٹی ٹو نیوز کا ہم دیکھ رہے تھے
06:54کیپشن اسے واضح لگ رہا تھا
06:56کہ اب آمد آمد ہے
06:58صدر مملکت کی مطلب کہ
06:59چند دن میں لگتا ہے کہ آسم منیر
07:02صدر مملکت جو ہے وہ اپنے آپ کو
07:03ڈیکلیئر کرنے جا رہے ہیں
07:05اچھا یہ چیزیں کئی دفعہ
07:07بہت ساری اور وجوہات ہوتی ہیں جس کی وجہ سے
07:09انہیں ان چیزوں کو پوسٹ فون کرنا
07:12پڑتا ہے یہ ایسا نہیں ہے کہ یہ
07:14کوئی ایسی چیز ہے جو حتمی طور پر
07:16اگلے مہینے ہی ہونی ہے یہ اگلے دو مہینے
07:18میں ہونی ہے یہ لیٹ بھی ہو سکتی ہے
07:20کیونکہ بہت سارے اور عوامل ہوتے ہیں لیکن
07:22اب اس کے حالات بنتے ہوئے
07:24نظر آ رہے ہیں اور یہ ہم
07:25ہم تو ایک سال سے کہہ رہے ہیں لیکن اب دوسرے صحافی
07:28بھی یہ کہنا شروع ہو گئے
07:29تو آج کیپشنز دیکھئے ٹیلی ویژن کے
07:32آج کی ان کی تقریر سنیے گا اگر آپ کو
07:34موقع ملے ایسی لگتا ہے کہ جیسے
07:36ہیڈ آف سٹیٹ جو ہیں وہ تقریر کر رہے ہیں
07:38مطلب کہ صدرے پاکستان جو ہیں
07:39وہ تقریر فرما رہے ہیں مسلح افواج سے
07:42کیونکہ صدرے پاکستان آپ کو
07:44پتا ہے کمانڈر ان چیف ہوتے ہیں
07:46پوری افواج کے سپریم کمانڈر
07:48ہوتے ہیں تو ایسے ہی لگ رہا تھا
07:50کہ آج صدرے مملکت جو ہیں
07:51وہ خطاب فرما رہے ہیں آرمی چیف
07:54خطاب نہیں کر رہے ہیں تو ایک تو
07:55وہ اپنے آپ کو اس رنگ میں لے گئے ہیں
07:58لیکن ساتھی ساتھ دوسری
07:59امپورٹن بات یہ ہے کہ آج
08:02پیپرز پارٹی نے بھی بڑک لگا دی ہے
08:03دھمکی لگا دی ہے خطرے کی گھنٹی
08:06بجا دی ہے پیپرز پارٹی
08:08نے آج کہا ہے کہ کسی بھی طرح سے
08:10اگر ہمیں
08:12نکر میں لگانے کی کوشش کی گئی
08:14مین پیپرز پارٹی کو کارنر کیا گیا
08:16تو یہ حکومت اور شہباز شریف
08:18وزیراعظم نہیں رہ سکتے
08:19یہ کسی عام نیچے سے کانسلر نے
08:22بیان نہیں دیا یہ
08:23نیر بخاری سیکرٹری جنرل
08:25پیپرز پارٹی
08:27آلہ ترین لیبل کیونکہ آپ کو پتا ہے کہ
08:29سیکرٹری جنرل کے اوپر چیرمین ہیں
08:31وہ بلاول ہیں
08:33اور آپ کو پتا ہے کہ ان سے تو یہ بیان نہیں
08:35دلوانا تھا پہلے ہی آسے منیر ان سے بہت
08:37ناراض ہیں آپ کے سامنے
08:39خبر وہ رکھی جا چکی ہے
08:41تو اس وقت آلہ ترین
08:43پرسنیلٹی کی طرف سے یہ بیان
08:45دلوانا گیا ہے جو نیر بخاری ہیں
08:47سیکرٹری جنرل ہیں پیپرز پارٹی
08:50کے انہوں نے کہا کہ اگر
08:51ہمیں کورنر کیا گیا
08:52اب ظاہر ہی پیپرز پارٹی کو کوئی کورنر کا پلوٹ
08:55تو ان سے چھیننا نہیں ہے
08:56صدر پاکستان کا یہ اہدہ ہے
08:58یا گورنر پنجاب کا تو اب اہدہ ان سے نہیں چھیننا
09:01تو یہ صدر پاکستان کا جو فارم فورٹی سیون سے نے اہدہ ملا ہے
09:05وہ اب خطرے میں ہیں
09:07تو اب نیر بخاری صاحب نے کھل کے خطرے کی گھنٹی بجائی ہے
09:10کہ اگر ہمیں کورنر کیا گیا
09:12تو پھر ہم کچھ نہیں چھوڑیں گے
09:13مطلب کہ اگر صدر زرداری کو صدارت سے ہٹایا گیا
09:17تو پھر ہم یہ حکومت نہیں چلنے دیں گے
09:19یہ علاق بات ہے کہ ان کو یہ نہیں بتا
09:21کہ وہ بچائرے اسی تنخواہ پر کام کریں گے
09:24بلے انہیں حکومت دیں
09:25یا ان کے دھوپ میں کان پکڑوا دیں
09:28پیپرز پارٹی بڑے آرام سے دھوپ میں کان بھی پکڑے گی
09:31اس کی وجہ یہ ہے
09:32کہ جب آپ نے کرپشن کی ہوتی ہے
09:33اور آپ کی فائلز ہوتی ہیں
09:34پھر آپ کے پاس یہ اینٹ سے اینٹ بجانے والے
09:37ڈائلاؤگ تو ہو سکتے ہیں
09:38لیکن اصل میں آپ ان چیزوں کے سامنے رک نہیں سکتے
09:41کھڑے نہیں ہو سکتے
09:42آگے بڑھتے ہیں
09:43اب میں نے آپ کو یہ تو بتایا
09:45کہ آج آسیم منیر صاحب نے
09:46صدر مملکت کے طور پر
09:49تقریر بھی کر ڈالی
09:50پھر میں نے آپ کو یہ بھی بتایا
09:52کہ آج انہوں نے پریڈ شریڈ کا معاینہ بھی کیا
09:55وہاں پر ساری ایسے ہی لگ رہا تھا
09:57کہ اب ان کی تقریب رنمائی ہو رہی ہے
09:59صدر پاکستان کے طور پر
10:01لیکن ایک اور بہت ہی اہم خبر
10:03آج ہی کے دن میڈیا کے اوپر ریپورٹ ہو رہی ہے
10:06اور وہ خبر یہ ہے
10:07کہ جب کراچی کے اندر
10:09یہ مارکہ حق کے سلسلے میں
10:11ایک سیلیبریشن ہو رہی تھی
10:13تو این اس وقت ملیر جیل
10:16جیل کے اندر جو سیلیبریشن ہو رہی تھی
10:18کیونکہ ہر جگہ پر یہ تقریبات کروا رہے ہیں
10:20تو جیل کے اندر بھی تقریبات ہو رہی تھی
10:22تو جب یہ ملیر جیل کے اندر
10:27مارکہ حق کی سیلیبریشن کی
10:29یہ ایکٹیوٹی ہو رہی تھی
10:31تو این وہاں سے ایک بہت ہی خطرناک قیدی
10:34جو اصل میں صحافی ولی بابر کے قتل میں
10:37ملوث مجرم جسے شاید سزا بھی ہو چکی ہے
10:40وہ وہاں پر گرفتار تھا
10:42اور وہ وہاں سے فرار ہو گیا
10:44یہ کون بتا رہا ہے
10:45یہ جیل کے سپریڈنٹ اور ڈپٹی سپریڈنٹ
10:47خود بتا رہے ہیں
10:48کیونکہ اب وہ ایف آئی آر درج کروا رہے ہیں
10:50بتائیے رہے ہیں
10:52کہ مارکہ حق کی سیلیبریشنز میں
10:54انتظامات میں ہم سارے مصروف تھے
10:56اور قیدی جیل توڑ کر فرار ہو گیا
10:59اب ذرا گوھر کیجئے
11:00مجھے تو یہی لگتا ہے
11:01کہ کسی نے پیسے لیا ہے اس قیدی سے
11:03اور اسے این اس ٹائم میں فرار کروا دیا ہے
11:06تو اب یہ سمجھ سے ہماری باہر ہے
11:08کہ مارکہ حق جو ہے
11:09وہ لگ تو یہی رہا ہے
11:10کہ اس قیدی کے لئے بھی مارکہ حقی ثابت ہوا ہے
11:12مطلب کہ اس کے حق کے حساب سے
11:15جو کہ غلط ہوگا
11:16ظاہر ہے اگر اسے
11:16سزا ہوئی ہوئی ہے
11:17قتل کے کیس کے اندر
11:18لیکن وہ دیکھئے
11:20کتنے آرام سے
11:21وہاں سے نکل کے جانے میں
11:23کامیاب ہو گیا
11:23اس نے اپنی فیلڈنگ سیٹ کی ہوگی
11:25کسی نہ کسی کو
11:25ضرور پیسے دیے ہوگے
11:27اگلی خبر
11:28میں اس سے ایک چھوٹی سی خبر رکھنی ہے
11:30پھر ذرا
11:30مین جو خبریں ہیں آج کی
11:32ان کی طرف بڑھتے ہیں
11:34لیکن اگلی خبر جو ہے
11:35وہ سناولہ خان
11:36بہت ہی مطبر صحافی ہیں
11:37وہ کہہ رہے ہیں
11:38کہ آج ٹی وی اور
11:40بزنس ریکارڈر
11:41کسی زمانے میں
11:42ان اداروں کی
11:43مثال دی جاتی تھی
11:44آج صورتحال یہ ہے
11:45کہ گزشتہ دو ماہ میں
11:46آج ٹی وی سے
11:48درجنوں ملازمین کو
11:49فارق کر دیا گیا
11:50جو بچ گئے انہیں
11:52تین ماہ سے
11:52تنخواہیں ادار نہیں کی جا رہی ہیں
11:54جبری مشکت لی جا رہی ہے
11:56دونوں اداروں کو
11:57کروڑوں روپے کے
11:58اشتہارات مل رہے ہیں
11:59مگر مالکان کو
12:01ذرا برابر شرم نہیں آتی
12:03کہ لوگ
12:03تین ماہ سے
12:04کس طریقے سے
12:04گزارہ کر رہے ہوں گے
12:06حکومت سے درخواست ہے
12:07کہ آج
12:07نیوز اور
12:08بزنس ریکارڈر کی
12:09ادائیگیاں
12:10روک کے
12:10ملازمین کو
12:11تنخواہ ادا کرے
12:12ویسے یہ باز
12:14نہیں آئیں گے
12:15تو ایک طرف
12:15آج ٹی وی کا یہ حال ہے
12:17درست طرف
12:18باجی مریم کا
12:19جو سترا پنجاب ہے
12:20اس کے اندر
12:21لوگوں کو
12:21تنخواہی نہیں دی جا رہی
12:22یہ ایک نیا رواج آ گیا
12:23پاکستان میں
12:24کہ تین تین ماہ تک
12:25لوگوں کو
12:25تنخواہی نہ دی جائیں
12:27اور پتہ نہیں
12:27ایک طرف
12:28تو بجلی کے
12:28بل کس طرح سے ہو گئے ہیں
12:30ایک مہینہ کو
12:30بل ادا نہ کرے
12:31وقت پر
12:32تو میٹر کارٹ دیتے ہیں
12:33یہ جب
12:34آپ تنخواہ نہیں دیتے
12:35تین تین مہینے
12:35تو آپ کیا سوچتے ہیں
12:36وہ لوگ
12:37کہاں سے
12:37گزارہ کر رہے ہوں گے
12:38تو یہ ایک اور
12:39صورتحال ہے
12:39پھر
12:40اس سے پہلے
12:41کہ دوسری
12:41خبروں کی طرف
12:42بڑھیں
12:42ایک اور
12:43بہتی اندہ خبر
12:44خوش خبری
12:44کہ پاکستان کی
12:46جو ویمنز
12:46کرکٹ ٹیم ہے
12:48اس نے
12:49ایک بہتی خوشگوار
12:50آپ یہ کہیے
12:51کہ کامیابی حاصل کی ہے
12:53انہوں نے
12:54تین میچز کی سیریز میں
12:55کلین سویپ کیا ہے
12:57زمبابے کے خلاف
12:58تین میچز کی سیریز تھی
13:00تین کے تینوں جو ہیں
13:01وہ ہماری بہنوں نے
13:03بیٹیوں نے
13:03جو ویمنز کرکٹ ٹیم ہے
13:05انہوں نے جیتے ہیں
13:06اور
13:07ظاہر ہے
13:08یہ بہتی خوشی کی بات ہے
13:09لیکن ساتھ ساتھ
13:10یاد بھی کروا دیں
13:10کہ ابھی دو دن پہلے ہی
13:13ڈی جی آئیس پی آر
13:14جو ہے
13:14وہ تحقیر کر رہے تھے
13:16خواتین کی
13:16یہ کہہ کے
13:17کہ انڈیا نے
13:18آپریشن سندھور
13:19نام رکھ کے
13:19بہت غلط کیا ہے
13:20سندھور تو
13:21عورتیں لگاتی ہیں
13:22کوئی مردوں والا کام کرو
13:24کوئی مردوں والی بات کرو
13:33یا وہ
13:34ان کا نام رکھ دیا
13:35کسی آپریشن کا
13:36تو بہت بڑا
13:37ظلم کر دیا
13:37یا بہت بڑی کوئی
13:38آپ یہ کہہ لیجئے
13:40کہ بزدلی کی بات کر دی
13:41اب غور کر لیجئے
13:42کہ ہماری مردانہ
13:43جو کرکٹ ٹیم ہے
13:44وہ تو نہیں جیت پا رہی
13:45کہیں سے بھی
13:46لیکن ہماری جو
13:47زنانہ کرکٹ ٹیم ہے
13:49وہ جیتی ہے
13:49تو ڈی جی آئیس پی آر صاحب
13:51امید کرتے ہیں
13:51کہ اگلی دفعہ
13:52جب عورتوں کو
13:53اس طریقے سے
13:54اپنے نشانے پر رکھیں گے
13:55تو ضرور سوچیں گے
13:56کہ یہ ان کے
13:57جو ان کا مرتبہ ہے
13:59اس کے نشان نہیں ہے
14:01اس کو یہ چیز زیب نہیں دیتی
14:03کہ وہ عورتوں کو
14:04اس طریقے سے
14:05میرا خیال ہے
14:06ان کو سمجھ نہیں آئی ہوگی
14:08وہ کیا کر رہے ہیں
14:09لیکن بہرحال
14:09عورتیں نشانے پر نہیں
14:11اب آجیں ذرا
14:12دوسری ایک پریشانکن خبر کی طرف
14:15جو ابھی تھوڑی دیر پہلے آئی ہے
14:16جب ہم یہ ریکارڈنگ کرنے لگے تھے
14:18تو این اس وقت
14:18یا اس سے تھوڑی دیر پہلے آئی ہے
14:20بنو میں
14:20ایک بارود سے بھری ہوئی گاڑی
14:23پولیس چوکی کے ساتھ
14:24ٹکڑا دی گئی
14:25پہلے یہ تلائی
14:26کہ بارہ
14:27وہاں پر پولیس اہلکار شہید ہوئے
14:29اب پتہ چل رہا ہے
14:30کہ پندرہ
14:31اور کچھ لوگ کہہ رہے ہیں
14:32پندرہ سے بھی زیادہ
14:34یہ بنو میں ہوا ہے
14:35اسے روائٹرز بھی رپورٹ کر رہا ہے
14:37انٹرنیشنل میڈیا
14:38مطلب لوکل میڈیا بھی رپورٹ کر رہا ہے
14:39لیکن اس خبر کو دبایا جا رہا ہے
14:41پاکستان کے اندر
14:42انٹرنیشنل میڈیا دے رہا ہے
14:43لیکن لوکل میڈیا
14:45سوشل میڈیا کے اوپر تو دے رہا ہے
14:46ٹیلیویشن پر
14:47اتنی یہ بوتات کے ساتھ ہے سہی
14:49لیکن ذرا
14:50اس کو ٹون ڈاؤن کیا گیا ہے
14:52کیونکہ چودری صاحب چاہتے ہیں
14:53کہ آج صرف فیل مارشل چلیں
14:55سیلیبریشنز چلیں
14:56ان کی تقریر چلیں
14:57ان کی آمد چلیں
14:58اور انہوں نے جو صدر مملکت بان کے
15:01پہلی دفعہ تقریر شکریر کی ہے
15:03اس کی اوپر فوکس رکھیں
15:05آپ کو یاد ہوگا
15:06کہ ابھی
15:07پرسوں کی بات ہے
15:08کہ جب ایک سکول کی چھت گری
15:11اور وہاں پر بچے جو ہیں
15:13وہ سولہ شہید ہوئے
15:14اور کہا گیا کہ ان کو سولہ نہیں بتائیں
15:16صرف چار بچے بتائیں
15:18وہاں بھی جھوٹ بولا گیا تھا
15:19آج یہاں بھی اس خبر کو
15:21اس طریقے سے ترویج نہیں ملے گی
15:23تو ایک طرف ہم مارکہ حق کی
15:25سیلیبریشن کر رہے ہیں
15:26اور دوسری طرف دہشتگرد
15:27جو ہیں بارود سے بھری گاڑیاں
15:29وہ پولیس کے سینٹرز کے اندر مار کے
15:32وہاں پر اتنی بڑی بڑی اشاہاتیں کر رہے ہیں
15:35اب اس میں کس کا فیلئر ہے
15:37یہ آپ ہی بتائیے مجھے
15:38ظاہر انٹیلیجنس ایجنسیز کا ہے
15:40لیکن یہاں پہلے کون سا کسی نے
15:41کسی کو پوچھا ہے
15:42جو اب پوچھنا ہے
15:44اب آگے بڑھتے ہیں
15:45اگلی خبر اس سے بھی بہت
15:47حیران کن ہے
15:48لیکن اس سے پہلے یہ آپ کو بتا دیں
15:50کہ جو حافظ حمداللہ ہیں
15:52انہوں نے اس پر ایک بیان دیا
15:53انہوں نے کہا کہ
15:54جب تک نامعلوم پردے میں
15:55معلوم چہرے چھپے رہیں گے
15:57تب تک ممبر محراب اور حجرہ
16:00خون آلود رہیں گے
16:02اور ہم مرتے رہیں گے
16:04آپ کو پتا ہے کہ
16:05واضح طور پر ان کا اشارہ کس طرف ہے
16:07یہ فضل الرمان صاحب کی پارٹی کے ممبر ہیں
16:09اور واضح طور پر وہ پاکستان کے
16:11ملٹری جنرلز کی طرف اشارہ کر رہے ہیں
16:13اور شاید الزام یہ لگا رہے ہیں
16:15کہ یہ جو دہشتگردی ہے
16:16یہ ان کی امہا پر ہو رہی ہے
16:18بہت سخت الزام ہے
16:19ظاہر ہے بغیر ثبوتوں کے
16:21ایسا الزام نہیں لگایا جا سکتا
16:23لیکن حافظ عمداللہ جو کہہ رہے ہیں
16:24وہ ہم آپ کے سامنے ریپورٹ کر رہے ہیں
16:27آگے بڑھتے ہیں
16:28آگے بہت ہی انٹرسٹنگ صورتحال
16:30آگے ڈیویلپ ہو گئی ہے
16:31اور وہ یہ ہے
16:31کہ وزیر خزانہ
16:34محمد اورنگزیب صاحب
16:35اور ان کے ساتھ
16:36وزیر پٹرولیم جو ہیں
16:37علی پرویز ملک
16:39انہوں نے ایک پریس کانفرنس کی
16:41وجوہات بتانے کی کوشش کی
16:42کہ ہم نے پیٹرل کیوں مہنگا کیا
16:44حالانکہ بہودہ باتیں
16:45لغ باتیں ہیں
16:47کیونکہ اس وقت عالمی مارکیٹ میں
16:48پیٹرل مہنگا نہیں ہوا
16:51انہوں نے یہ جو پیٹرل کی
16:52اور ڈیزل کی پندرہ پندرہ روپے
16:54قیمتیں بڑھائی ہیں
16:55یہ اصل میں لیوی ٹیکس
16:56جو انہوں نے ٹیکس لگایا
16:58یہ تیل کی قیمتیں
16:59عالمی مارکیٹ میں نہیں بڑی
17:01نہ انہیں بڑھانے کی ضرورت تھی
17:02انہوں نے کہا کہ
17:03عوام کا خون دبا کے چوسو
17:05بہانہ ہے جنگ کا
17:06تو دبا کے رکھو
17:07ہمیں کونسا کسی نے پوچھ لینا ہے
17:09اور
17:09چھبیس نویمبر کو
17:11جو ہم نے گولیاں مار کے
17:13عوام کو ڈرا لیا
17:14اس کے بعد کونسا عوام نے
17:15باہر نکل آنا ہے
17:16تو کر دو قیمتیں اوپر
17:17لیکن
17:18اس میں جو انٹرسٹنگ بات چیت ہوئی
17:20وہ آپ کو سنواتے ہیں
17:21تو آپ
17:23ہسیں گے بھی
17:24اور
17:24آپ سر دھنیں گے
17:26کہ یہ ہو کیا رہا ہے
17:27سنیئے ذرا
17:28وزیر آزم
17:29اور فیلڈ مارشل کے
17:30ادنا
17:31چھوٹے سے ورکر کے طور پر
17:33میں کہتا ہوں کہ
17:34قیمتیں کم ہوں گی
17:35تو عوام کو ریلیف دیا جائے گا
17:37یہ کہہ رہے ہیں
17:38وزیر پٹرولیم
17:40علی پرویز ملک
17:41جن کا
17:41جو نون لیگ سے ہیں
17:43وہ کھلے عام ٹی وی پہ کہہ رہے ہیں
17:45کہ وہ
17:46آسم منیر کے ورکر ہے
17:48آپ کو یقین نہیں آرہا
17:49سنیئے
18:00سن لیے آپ نے
18:01وہ کھلے عام کہہ رہے ہیں
18:03کہ میں آسم منیر کا ورکر ہوں
18:05اور ایک ورکر کے طور پر
18:07میں آپ کو بتاتا ہوں
18:08کہ ہم
18:08پیٹرول جب سستہ ہوگا
18:10تو سستہ کر دیں گے
18:11علاقہ پیٹرول مہنگا نہیں ہوا
18:12یہ انہوں نے ٹیکس لگایا
18:14لیکن اس قدر بے شرم ہے
18:15کہ آپ کو بتائیں گے نہیں
18:16کہ ہم آپ کے
18:17آپ کا خون مزید نکال کے
18:19اس کو نچوڑ رہے ہیں
18:21اور آپ سے جتنے ٹیکس لے سکتے ہیں
18:23وہ ٹیکس لے رہے ہیں
18:24اس کے بعد
18:26جو وزیر خزانہ ہے
18:27انہوں نے
18:28کہا کہ
18:30میرے ساتھ وزیر پٹرولیم بیٹھے ہیں
18:32میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
18:34ان کی ٹیم کو
18:35وفاقی وزیر خزانہ
18:37محمد اور انگزیب صاحب جو ہے
18:38تو اس پریس کانفرنس پہ
18:40جو وزیر خزانہ ہیں
18:43انہوں نے تعریف کی ہے
18:44وزیر پٹرولیم کی
18:45اور وزیر پٹرولیم نے
18:46وزیر خزانہ کی
18:47کیونکہ اور تو کوئی ان کی کرتا نہیں تعریف
18:49تو دونوں ایک دوسرے کی تعریف کر رہے ہیں
18:51اور ساتھ وزیر پٹرولیم
18:53تو کھل کھلا کے کہہ رہے ہیں
18:54کہ میں آسم منیر کا
18:56ادنا ساور کروں
18:58اب آپ خود ہی سوچ دیجئے
19:00کہ فاملات کدھر چلے گئے ہیں
19:01تو پھر آسم منیر کا بنتا ہے نا
19:03کہ وہ اپنے آپ کو ڈیکلیئر کرے
19:04کہ میں اب اگلا صدر پاکستان ہوں
19:06آگے بڑھتے ہیں
19:07یہ تو ہو گیا
19:08لیکن ساتھ ساتھ آپ کو یہ بتا دیں
19:10کہ نون لیگ کی جو لیڈرشپ ہے
19:12سو کال لیڈرشپ
19:14جس میں نواز شریف ہیں
19:15شہباز شریف ہیں
19:16مریم نواز ہیں
19:17اور اس کے ساتھ
19:18ان کی فیملی کے دوسرے لوگ
19:19جیسے علی ڈار اور دوسرے لوگ ہیں
19:21انہوں نے ایک میٹنگ کی ہے
19:22اس آگڈار بھی
19:24اور یہ میٹنگ شاید جاتی عمرہ میں ہوئی ہے
19:27اور اس میٹنگ کے اندر
19:29جو آنے والے دنوں کے اندر
19:30سیاسی محول ہے
19:31جو پیپس پارٹی کی بڑا کاج
19:32آپ نے سنی ہے
19:33اٹھائیسویں ترمیم ہے
19:34صدر کی چھٹی ہے
19:35یہ تمام چیزیں جو کارڈز پر ہیں
19:37ان کے بارے میں
19:38دسکشن کی گئی ہے
19:39اب دیکھتے ہیں
19:40آنے والے دنوں میں کیا ہوتا ہے
19:41اور اس ساری صورتحال کے اندر سے
19:43اور کیا نکلتا ہے
19:44لیکن فلحال تو
19:45دو جو وزراء ہیں
19:47وہ ایک دوسرے کی بیٹھے تعریف کر رہے ہیں
19:50آگے ایک مشیر ہیں
19:52حضیفہ رحمان
19:53انہوں نے کہا ہے
19:54کہ ٹیکس ٹارگٹ جو ہے
19:57وہ دوسری یا تیسری دفعہ
19:58اچیو نہیں کر پائے
20:00چیئرمن ایف بی آر نے
20:01ٹیکس کہاں سے لینا تھا
20:02پبلک سے ہی لینا تھا نا
20:04تو ہم نے لے لیا
20:05لوگ ویسے ٹیکس نہیں دے رہے
20:07تو ہم نے لیوی لگا کر ٹیکس لے لیا
20:09مطلب ایک تو یہ پڑے لکھے نہیں ہیں
20:11اوپر سے یہ کوشش نہیں کرتے
20:13اور تیسرا شرب میں نہیں کرتے
20:14پتہ نہیں کیسی باتیں کرتے ہیں
20:16وہ کھلے عام ٹیلیویجن کے اوپر
20:17جیسے وزیر پٹرولیم کہہ رہے ہیں
20:19کھلے عام
20:20کہ میں آسم منیر کا ادنا سا ورکر ہوں
20:23ایسے ہی
20:24حزیفہ صاحب جو ہیں وہ یہ کہہ رہے ہیں
20:26کہ لوگوں نے ٹیکس نہیں دیا
20:28تو ہم نے لیوی لگا کر ٹیکس لے لیا
20:32مطلب اس پر میں کیا کہوں
20:34مطلب ٹیکس عوام کیوں نہیں دیتی
20:36آگے آپ کو بتا دیتے ہیں
20:37کہ جو اس وقت صورتحال ہے
20:38ٹیکس کولیکشن
20:40چھ ہزار عرب سے بڑھا کر
20:42چودہ ہزار عرب پر لے گئے
20:44پہلے چھ ہزار عرب عوام سے ٹیکس لیا جاتا تھا
20:47اب چودہ ہزار عرب ٹیکس لیا جا رہا ہے
20:50دگنے سے بھی زیادہ ٹیکس انہوں نے کر لیا ہے
20:52اس کے باوجود کہہ رہے ہیں
20:54کہ لوگ ٹیکس نہیں دیتے
20:55تو اور مجھے بتائیے
20:56لوگ اب آپ کو کیا دے دیں
20:57اپنی گردن کاٹ کے دے دیں
20:58چھ ہزار عرب کی بجائے
21:02چودہ ہزار عرب تو ٹیکس لینا شروع ہو گئے پہلے
21:05اس کے ساتھ ہی ساتھ آپ دیکھ لیجئے
21:07کہ کونسی چیز ہے جس پر ٹیکس نہیں ہے
21:10وہ بلے بچوں کا پیمپر ہے
21:11دودھ ہے
21:12ماچس کی ڈبیا ہے
21:13بلکہ یہاں پر بچہ پیدا ہوتا
21:15تو ان کے لیے ایک نیا کسٹمر آ جاتا ہے
21:17جس سے انہوں نے اس کی ہر استعمال کی چیز کے اوپر
21:19یہ ٹیکس جو ہے
21:20وہ وصول کرتے ہیں
21:21تو ان کے لیے
21:23میں یہی کہہ سکتا ہوں
21:24کہ ان کو شاہد جٹ کا اسلام بھیجنا پڑنا
21:26اس طرح کے لوگوں کو تب ہی باز آ سکتے ہیں
21:29شاہد جٹ وہ شخصیت تھی
21:31جس نے آپ کو یاد ہوگا
21:32کہ شاہد نشے کی حالت میں
21:34جو آئی جی پنجاب تھے
21:35ان کو بہت شدید گالی گلوچ کی تھی
21:37اور پھر آئی جی پنجاب نے
21:38اس وقت کے آئی جی پنجاب
21:39ڈاکٹر عثمان نے کہا تھا
21:40کہ اصل میں ان کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے
21:42اور جب وہ یہ کہہ رہے تھے انہیں
21:44تو ہلکا ہلکا میٹھا میٹھا
21:46ہس رہے تھے شاہد جٹ
21:47انہیں پتا تھا
21:48کہ ان کا ذہنی توازن ٹھیک ہے
21:49انہوں نے اپنے ہوش و حواس کے اندر
21:52آئی جی صاحب کو گندی گالیاں دین تھی
21:54تو اب جو صورتحال ان کی ہے
21:55جو یہ کر رہے ہیں لگتا ہے
21:56کہ کوئی شاہد جٹی یہاں آئے گا
21:58جو ان کو
21:59اور تو کچھ نہیں کر سکتا
22:00برا بھلا ہی کہہ سکتا ہے
22:01تو برا بھلا کہے گا
22:02تو شاہد ان کو احساس ہو
22:04کہ یہ کیا کر رہے ہیں
22:05اب چھ ہزار ارب سے چودہ ہزار ارب
22:08ٹیکس کر دیا
22:09بجلی کا ایک یونٹ کو استعمال کرے
22:11تو اسے دو سے تین ہزار روپے بل آتا ہے
22:14ایسے حالات میں
22:15اس غریب رکشے والے کی بات سنیے
22:37سن لی آپ
22:38اس سے آپ کو اندازہ ہوتا ہوگا
22:40کہ غریب کے اس وقت حالات کیا ہیں
22:42غریب کو انہوں نے کتنا تنگ کر دیا ہے
22:44کتنا مجبور کر دیا ہے
22:46کہ اس کے پاس اس وقت کھانے کے لیے
22:49روٹی بھی نہیں ہے
22:50اور یہ کہہ رہے ہیں
22:50کہ ٹیکس آپ نے نہیں دیا
22:51تو ہم نے لیوی میں لگا دیا
22:53ہم نے تو ٹیکس لینا ہے
22:54مطلب انہیں کوئی شرم نہیں ہے
22:55پھر شہباز رانہ کہتے ہیں
22:57کہ ہمارا بجڈ سیدھا کرنے کے لیے
22:59آئی ایم ایف کا وفت اگلے ہفتے
23:02پاکستان آ رہا ہے
23:03بڑی مشکل چیزیں ہو رہی ہیں
23:04اور لگ نہیں رہا
23:05کہ اس وقت حالات کا کسی کو اندازہ ہے
23:07شہباز رانہ یہ رپورٹ کرنا چاہ رہے ہیں
23:10کہ آئی ایم ایف کو ان پر یقین نہیں ہیں
23:12اس لیے اگلے ہفتے ان کا وفت آ رہا ہے
23:15اور وہ بتائیں گے
23:16کہ آپ نے بجڈ میں کیا چیز رکھنی ہے
23:19اور کیا نہیں رکھنی
23:20دوسرے لفظوں میں
23:20وہ ہمارا بجڈ بنا کے ہمیں دینے آ رہے ہیں
23:23شہباز رانہ کہہ رہے ہیں
23:24کہ صورتحال بہت خراب ہے
23:26لوگوں کو اندازہ نہیں ہے
23:27کہ صورتحال خراب کتنی ہے
23:30اب صحافی ظاہر ہے
23:31جیسے جیسے رپورٹ کریں گے
23:32چیزیں ہوں گی
23:33اور سامنے رکھا جائے گا
23:34تو لوگوں کو اندازہ ہو جائے گا
23:36اچھا جی آگے چلتے ہیں
23:37اگلی خبر جو آپ کے سامنے رکھنی ہے
23:39وہ یہ ہے
23:39کہ پاکستان اگر بچا ہے
23:41تو وہ ہائیبرڈ نظام کی وجہ سے بچا ہے
23:44ایک بہترین نظام ہے
23:45اللہ نے پاکستان پر
23:47اپنے خاص بندے حکمران بنائے ہیں
23:49آسم منیر اگر کوئی غلط کام بھی کرتا ہے
23:52تو اللہ اسے ٹھیک کر دیتا ہے
23:54شہباز شریف بے شک جیت کر نہیں آئے
23:57لیکن جو محنت کر رہے ہیں
23:58وہ کمال ہو گیا ہے
23:59عساق ڈار بھی کمال آدمی ہے
24:01کمال ہی کر دیا ہے انہوں نے
24:03یہ جیدہ جی
24:04جعوید چودری صاحب
24:05جی ہاں
24:06وہی پاکستان کے مبلغ
24:09بلکہ مبلغ کہی ہے
24:11کیونکہ مبلغ ہوتا ہے
24:12کہ اتنے پیسوں کا
24:13مبلغ کہی ہے
24:14مبلغ نہ بھی ہے
24:15بہرحال بہت ہی بڑے آپ کو بتا
24:17دانشور جو حالی میں کہہ رہے تھے
24:19کہ پاکستان کے اندر
24:21اٹھارہ کروڑ روزانہ جو
24:24بجلی کے یونٹ ہیں
24:25وہ موبائل فون چارج کرنے کے
24:28اوپر صرف ہو جاتے ہیں
24:29حالانکہ اس سے بڑی جہالت ہو نہیں سکتی
24:31کوئی جو وہ بات کہہ رہے ہیں
24:32لیکن اب وہ
24:33اپنے موں سے کہہ رہے ہیں
24:35کہ آسم منیر جو کرتے ہیں
24:36وہ ٹھیک ہوتا ہے
24:37مطلب ان کے کلابے ملا رہے ہیں
24:39آج کا دن دس میں
24:41دوہزار چھبیس کا لکھ لیجئے
24:43اور جس دن آسم منیر کا
24:45ڈپارچر ہوا آپ یہی ہوں گے
24:46آپ دیکھیں گے
24:47یہی جعوید چودری انہیں برابلہ کہیں گے
24:50یہ وقت کے یزید کے خلاف نہیں بول سکتے
24:52پرانے یزید کے خلاف بولتے
24:54تو جیسے یہ پشلوں کو برابلہ کہتے ہیں
24:57آلکہ پھلکہ
24:58زیادہ پشلوں کو کہتے ہیں
24:59جو تھوڑے پشلے ہوتے ہیں
25:00مین ابھی زندہ ہیں
25:01یا ان کے تعلقات ہیں
25:02وہاں بھی جعوید صاحب جو ہیں
25:04وہ بالکل رسک نہیں لیتے
25:05کہ وہاں سے کوئی پرابلوں نہ ہو جائے
25:07جو پرانے آپ یہ کہیے
25:09کہ زمانہ قدیم میں ریٹائرڈ ہو گئے ہوئے ہیں
25:11ان کو پھر بہت کھل کے برا بلا کہتے ہیں
25:14اگلی خبر لے لیجئے
25:16ایران نے
25:17ایران کی جو فوٹبال فیڈریشن ہے
25:19اس نے اعلان کیا ہے
25:20کہ جو فیفا ورڈ کپ دوہزار چھبیس
25:22امریکہ کے اندر ہونے جا رہا ہے
25:24اس کے اندر ایران کی ٹیم
25:26جو ہے وہ نا صرف شامل ہوگی
25:28بلکہ وہ بھرپور طریقے سے
25:30ان میچز کو کھیل لے گی
25:32آپ کو یہ بھی یاد ہوگا
25:33کہ حالی میں ایران کی ٹیم جو ہے
25:35وہ کینیڈا گئی تھی
25:36فوٹبال کی ٹیم کے کچھ مبسر ہی نسل میں
25:39اور ان کو
25:40یا ان کے آپ یہ کہیے
25:42کہ ان کا جو فوٹبال بورڈ ہے
25:43اس کے کچھ روئے روان لوگ جو تھے
25:45وہ وہاں گئے تھے
25:46ان کو کینیڈا کے ائرپورٹ پر
25:48تھوڑا تنگ کیا گیا تھا
25:49جس پر انہوں نے
25:50جس میٹنگ میں گئے تھے
25:52اس میٹنگ کے اندر
25:53شمولیت کرنے سے انکار کر دیا تھا
25:55اور کہا تھا
25:55کہ ہمیں یہ ٹریٹمنٹ قبول نہیں ہے
25:58ایک بار پھر وہ ویسی ہی
25:59وارننگ جاری کر رہے ہیں
26:00پوری دنیا کو
26:01اور یہ بتا رہے ہیں
26:02کہ اگر ہمارے ساتھ
26:04امریکہ کے اندر کچھ بھی غلط کیا گیا
26:06تو ہم اس پر بھرپور طریقے سے
26:09ظاہر ہے
26:10اپنا پوٹیسٹ کریں گے
26:11اور ہم بالکل کھیلنا چاہتے ہیں
26:13امریکہ کے اندر کھیلیں گے
26:14اور ہماری سیکیورٹی
26:15جو ہے وہ فیفا کے ذمہ ہے
26:16مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
26:18اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
26:19پاکستان زندہ بار
Comments

Recommended