Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02اکتیس مائی پاکستان میں اتوار کی صبح
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیبن ملٹری راج
00:10ڈے وان ایٹ تھری
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلے آپ کے سامنے ہم نے خبر رکھنی
00:18ہے
00:18کہ کیا واقعی عمران خان صاحب کی ملاقات ہوئی ہے آرمی چیف
00:23سابق آرمی چیف اشفاق پرویز کے آنے کے ساتھ
00:26کیونکہ جو رضی طاہر صاحب کی خبر تھی وہ تو یہی تھی کہ ان کی ایک ایسے سابق آرمی چیف
00:34سے ملاقات ہوئی ہے
00:35جو پاکستان کے اندر ہی رہتے ہیں اور انہوں نے ایکسٹینشن بھی لے رکھی ہے
00:39ایکسٹینشن ظاہر ہے دو ہی لوگوں نے لے رکھی ہے ایک جنرل باجوہ ہیں اور ایک اشفاق پرویز کے آنے
00:45ہیں
00:45حالیہ دنوں میں جنہوں نے ایکسٹینشن لی ہے یا جو پاکستان میں رہ رہے ہیں
00:50حالیہ دنوں میں کہہ دیا حالیہ برسوں میں یا حالیہ اشرو میں
00:54اب یہ خبر رضی طاہر نے دی میں نے آپ کو کہا کہ وہ بڑے ذمہ دار قسم کے جنرلسٹ
00:58ہیں
00:58انہوں نے جب خبر دی تو ہم نے ان کی خبر آپ کے سامنے رکھی اور ساتھ یہ بھی بتایا
01:02کہ ہم اس کی ذمہ داری نہیں لے سکتے کہ وہ ملاقات ہوئی ہے یا نہیں
01:06وہ کہہ رہے ہیں تو ہم نے خبر آپ کے سامنے رکھی اور تجزیہ بھی دیا
01:10کہ اگر یہ ملاقات ہوئی ہے تو کیوں ہوئی ہوگی
01:13اس کا بیک گراؤنڈ بھی بتانے کی کوشش کی
01:15کہ ایسی بات نہیں ہے کہ ملاقات ہونا انہونی ہوگا اس وقت
01:20کیونکہ شدید پریشر میں ہیں
01:21ملٹری جنرلز اور وہ چاہتے ہیں
01:23کہ اگر انہیں کچھ نہ کچھ باہر ملک سے باہر
01:27اپنے دوستوں کے کہنے پر کچھ کرنا پڑے
01:29تو پھر اس کی ذمہ داری کوئی اور لے ہمیں نہ لینی پڑے
01:32بہرحال اس کے بعد میری ایک سے زیادہ
01:35ایک سے زیادہ ایسے ذرائع سے بات ہوئی
01:38جو جنرل اشفاق پرویز کیانی صاحب کے بہت ہی قریب ہیں
01:43ایک ان کا تو جو ذریعہ ہے
01:44اس نے مجھے بتایا کہ اب ان کی طبیعت
01:46کچھ بہت ٹھیک نہیں رہتی
01:48ایسے وہ ٹھیک ہیں لیکن مطلب
01:5085 یئر ان کی ایج ہو گئی ہے
01:52تو اب ان کی جو موبیلٹی ہے
01:54وہ اس طریقے کی نہیں رہ گئی جیسی پہلے تھی
01:56اور وہ پہلے گولف بھی کھیلنے جاتے تھے
01:59ریگولر اب شاید وہ بھی نہیں جا رہے کچھ دیر سے
02:01اور وہ زیادہ تر گھر پر ہی رہتے ہیں
02:03اور اپنا مطالعہ کرتے ہیں
02:05یا دوسری چیزوں کے اندر اپنا وقت گزارتے ہیں
02:07ایک اور ذریعہ سے بھی میری بات ہوئی
02:09انہوں نے بھی یہی بات کنفرم کی
02:11کہ نہیں ان کی ایسی کوئی ملاقات
02:13عمران خان صاحب سے نہیں ہوئی
02:15جو پہلا ذریعہ جس نے مجھے بتایا
02:17کہ وہ آج کل گولف کھیلنے بھی نہیں جا رہے
02:19گھر پہ ہی رہتے ہیں
02:20اور وہ ان کو بہتی قریب سے جانتے ہیں
02:23انہوں نے کہا کہ اگر ان کی ملاقات
02:25واقعی چند ہفتے پہلے عمران خان صاحب سے
02:27ہو چکی ہوتی تو عمران خان صاحب
02:30کے ساتھ اس وقت سب کچھ
02:31اتنا برا نہ ہو رہا ہوتا
02:33یعنی ان سے پوچھا کہ وہ کیسے
02:34انہوں نے کہا کہ جو بھی جنرل اشفاق
02:37پرویز کی آنی صاحب کو جانتا ہے
02:39ان سے اگری کرے یا ڈس اگری کرے
02:40بہت سارے لوگوں نے اس لئے بھی ناپسند کرتے ہیں
02:43کہ انہوں نے جنرل پرویز مشرف سے
02:46آپ یہ کہہ دیجئے کہ پاکستان
02:48کی جان چھڑوائی تھی مطلب ان کی وردی
02:49اتروانے میں ان کا بھی رول تھا
02:51لوئرز کی جو پوری کی پوری مومنٹ تھی
02:53بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ اس کے پیچھے اشفاق
02:55پرویز کیانی تھے اور وہ سب کچھ
02:57مینج کر رہے تھے اب اس وجہ سے تو
02:59ان کی تعریفی بنتی ہے یہ والا کام
03:01کرنے پر اس پہ تو آپ ان کی بتعریفی
03:03نہیں کر سکتے لیکن واپس آتے ہیں
03:05پھر ان پر الزامات بھی لگے تھے بہت سارے
03:07ان کے بھائیوں پر بھی آپ کو یاد
03:09ہوگا کہ بہت سارے ان کے بھائیوں نے
03:11پروپٹی کے کام کیے جس کے اندر بہت سارا
03:13پیسہ بنایا گیا پھر یہ بتایا گیا
03:15کہ ان کی انویسٹیگیشن بھی ہوئی
03:17وہ ایک الگ ساری بحث ہے واپس آتے ہیں
03:19تو انہوں نے مجھے یہ کہا کہ اگر
03:21وہ گئے ہوتے تو وہ
03:23ایسے شخص نہیں ہیں وہ بائیدہ بک
03:25چلنے والے آدمی ہیں مطلب
03:26انہوں نے جانے سے پہلے یہ کہنا تھا
03:29کہ مجھے بتائیے میرے پاس کیا کیا
03:31اختیارات ہیں مطلب میں نے ملاقات
03:33کرنی ہے تو اس میں کیا چیزیں سیٹل کر کے
03:35اٹھنا ہے وہ ایسے ہی
03:37ایسے ہی بغیر کسی وجہ کے
03:39اٹھ کے نہیں چلے جائیں گے اور ملاقات نہیں کریں گے
03:41بلکہ اگر ملاقات کریں گے
03:43تو باقاعدہ
03:44منڈٹ لے کے جاتے اور پھر
03:47جب وہاں ملاقات ہو جاتی تو اس منڈٹ
03:49کے مطابق آپ کو باہر بہت ساری چیزیں
03:51ہوتی ہوئی نظر آتی
03:53اب وہ جو
03:55contact تھا میرا یا جو بھی
03:57source تھا میرا ان سے میری جب
03:59مزید بات ہوئی تو انہوں نے یہ کہا
04:01کہ اگر وہ گئے ہوتے تو
04:03پہلے وہ make sure کرتے
04:05کہ ان کو وہ mandate حاصل ہے یا نہیں ہے
04:07مطلب آسم منیر واپس آنے پر
04:09ان کی بات مانے گے یا نہیں اور پھر
04:11وہ کہتے ہیں کہ جو کچھ جی بی میں اس وقت ہو رہا ہے
04:13وہ آپ کو ہوتا ہوا نظر نہ ہوتا
04:15نہ آتا تحریک انصاف کے خلاف
04:17وہ کہتے ہیں کہ جو کچھ پنجاب کے اندر
04:19ہو رہا ہے یا جس طریقے سے
04:21جیلوں میں سے کسی کو کوئی ریلیف نہیں مل رہا
04:23ڈاکٹر یاسبین راشد
04:25بشرا بی بی جو خواتین
04:27تک ہیں انہیں ریلیف نہیں مل رہا
04:29تو انہوں نے کہا کہ یہ بالکل
04:30یہ وجہ نہیں ہے انہوں نے مجھے کہا کہ وہ
04:32اشفاق پرویز کیانی صاحب کی کوئی تعریف کر رہے ہیں
04:35یا بتعریفی کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں وہ
04:37یا کوئی بھی کوئی بھی شخص
04:39ملٹری سے کوئی جنرل بھی ملنے جاتا
04:41تو وہ کچھ نہ کچھ mandate لے کے جانا
04:43چاہتا کیونکہ وہ کیوں
04:45برا بنے جب سارا کام ہو چکا
04:46مطلب کہ جیل میں سب کو ڈالا ہوا ہے
04:49ظلم سارے کر لیے ہوئے ہیں
04:50تو اس وقت اگر کوئی ملٹری جنرل ملنے جائے گا
04:53اگر وہ
04:55کہلیں آپ کے
04:56سابق آرمی چیف ہوں تو وہ mandate کے بغیر
04:59کیوں جائیں گے وہ اپنے آپ کو گندہ کیوں
05:01کریں گے اس وقت لوگ جو بھی کہہ رہے ہیں
05:03وہ موجودہ اور اس سے سابقہ آرمی
05:05چیف کو کہہ رہے ہیں مطلب نہ تو کوئی راہیل شریف
05:07صاحب کو برابلہ کہتا ہے اس موجودہ تناظر میں
05:09ویسے تو ظاہر ہے جو کچھ
05:11ہمارے ملٹری جنرلز کا بھرم
05:13اٹھا ہے قوم سے اور قوم کو جو کچھ
05:15پتا چلا ہے نائنٹین سیونٹی
05:17ون حمود اور ایمان کمیشن ریپورٹ
05:19اور اس سے پہلے
05:21ایوب خان اور پھر یایہ خان اور پھر
05:23زیاء الحق اور پھر مشرف اور درمیان
05:25میں بھی اور بعد میں بھی جو کچھ
05:27لوگوں کو پتا چلا ہے تقریباً مکمل ہی
05:29بھرم اٹھ گیا ہے کہ extension
05:30کے پیچھے ساری game ہے اور اس کے پیچھے
05:33سب کچھ تباہ کر دیا جاتا ہے
05:34اندھی طاقت ہے اندھی طاقت
05:36آپ جب کسی ایسے شخص کو دے دیں
05:38آپ دیکھئے نا transition دیکھئے کہاں سے ہوتی ہے
05:40آپ بارہ جماعتیں پڑھ کے جاتے ہیں
05:43میں یہ نہیں کہہ رہا یہ بھی کہنا
05:44ایک تھوڑی disrespectful بات ہوتی ہے کسی بھی
05:46بندے کو کہ وہ آپ صرف جی بارہ
05:48جماعتیں پاس ہیں ظاہر ہے وہ اندر اپنی کوئی نہ
05:50کوئی education تو ان کی master's degrees
05:52بھی ہوتی ہیں بیچلرز بھی ہوتی ہیں
05:54اندر ان کی education فوج کے اندر
05:56ہوتی رہتی ہے لیکن ایک بات تو تیعہ ہے نا
05:58کہ ان کا جو عمومی باہر کی larger word
06:01ہے اس کے بارے میں ان کا جو
06:03تجربہ ہے وہ نہیں ہوتا
06:04ان کا yes sir اور no sir کا تجربہ ہوتا ہے
06:07تو ان کو کسی چیز کو
06:08لمحے ڈالنے کے لیے کہہ دیا تو انہوں نے ڈال دینا ہے
06:10کسی کو کھڑا کرنے کو کہہ دیا تو وہ کھڑا کر دینا ہے
06:12کسی کو کھوڑنے کو کہہ دیا تو وہ کھوڑ دینا ہے
06:14گولی چلانے کو کہہ دیا تو گولی چلا دینے
06:16تو yes sir اور no sir reasoning نہیں ہے
06:19وہاں پر جب حکم ہو گیا
06:20کہ آپ نے یہ کرنا ہے مطلب کوئی آپ کو کہتا
06:22آپ اللہ کے پٹھے ہیں تو آگے سے کہنا
06:24yes sir no sir کا کام نہیں ہے
06:26اگر no sir آپ نے کہہ دیا
06:28تو کامی ختم ہو گیا discipline میں سے آپ
06:30باہر ہو گئے آپ کا court marshal ہوگا
06:32یا آپ کی چلے court marshal نہ بھی ہو
06:34تو آپ کو اگلے رینک میں ترقی نہیں ملے گی
06:37تو جو باہر کی دنیا ہے
06:39سیاست ہے سیاست میں تو ہے ہی
06:41no sir بہت ہی politely
06:43ہر بات پہ آپ نے no sir کہنا ہے
06:45اور no sir کا مطلب ہے کہ
06:47آپ نے اپنا جو objective ہے
06:48اس کو زیادہ زیادہ کھینچ کے لے کے جانا ہے
06:51مثلا ایک
06:53جب آپ ایک captain بھرتی ہوتے ہیں
06:55یا جسیو ہیں یا officer ہیں
06:56تو آپ کی پہلی training آپ نے دیکھ بھی رکھا ہے
06:59سن بھی رکھا ہے جو armed forces میں لوگ رہیں
07:01ان سے آپ بات بھی کر لیجے
07:02وہ یہی ہے کہ ککول ہو یا کہیں بھی ہو
07:04ادھر آپ کو کہتے ہیں کہ آپ کے اب سارے بال کاٹ دینے
07:07تو کوئی reasoning تو نہیں ہے نا کہ میرے بال نہیں کاٹنے
07:09کم کاٹنے زیادہ کاٹنے
07:11آپ نے صبح اتنے بجے اٹھنا ہے کوئی reasoning تو نہیں ہے
07:13آپ سب نے تھنڈے پانی سے رہنا ہے
07:15تو کوئی reasoning تو نہیں ہے
07:16آپ اپنی بندوق اٹھا لیں اور دس چکر جو ہے نا وہ
07:19ground کے لگائیں
07:20تو وہ reasoning تو نہیں کر سکتا بندہ آگے سے
07:22کہ جی میں دس چکر کیوں لگاؤں
07:24اس کا کیا فائدہ ہوگا ملک و قوم کو
07:26اس سے کیا بہتری ملے گی
07:28ان کو آپ کی شکل پسند نہیں آئی
07:30تو آپ کے چار چکر لگا سکتے ہیں
07:31آپ زور سے سانس لے رہے تو آپ کے چار چکر لگا سکتے ہیں
07:34آپ نے چھینک دیا تو آپ کے چار چکر
07:36ground کے لگا سکتے ہیں
07:37آپ صحیح طرح سے اٹھ کے نہیں کھڑے ہوئے تو آپ کے چکر لگوا
07:40سکتے ہیں تو ہوتا کیا ہے
07:41کہ کاکول کے اندر ہی
07:43آپ کی جو critical thinking کی sense ہے
07:45اسے کچل دیا جاتا ہے
07:48اسے اُبھرنے نہیں دیا جاتا
07:49جیسے پاکستان میں عمومی جگہ پر
07:51اگر آپ سوال کرتے ہیں
07:52تو سوال کرنے کی جو اہلیت ہے
07:55اس کو بہت چھوٹے ہوتے کچل دیا جاتا ہے
07:57آپ کبھی کسی بھی بیرونے ملک میں
07:59glorify نہیں کرتا
08:01امریکہ فرانس فلان فلان
08:02آپ کسی بھی ملک میں اور ایسی society میں
08:04جہاں پر creative cultures کی
08:07یا آپ کے یہ creative جو سبجکٹس ہیں
08:09ان کی اہمیت سمجھی جاتی ہے
08:11آپ کسی سات آٹھ سال کے بچے کے ساتھ
08:14بیٹھ کے بات کر کے دیکھئے گا
08:15وہ آپ سے ہر چیز پر reasoning کرے گا
08:17سوال کرے گا
08:18آج کل ویسے پاکستان میں بھی ایسا ہی ہے
08:20جو بچے پڑھ رہے ہیں
08:22especially private medium
08:23جو private schools ہیں
08:25جو انگلش medium ہیں
08:26ان کے اندر بچوں کی تقریباً
08:28اسی طریقے سے جو west میں چل رہا ہے
08:30ایک concept کے بچوں کو question کرنے دیں
08:33لیکن اب مسئلہ یہ ہو گیا
08:34وہ بچے بچارے نہ آدھے تیتر رہے ہیں
08:36نہ آدھے بٹیر رہے ہیں
08:37نہ انہیں اپنے culture کا پتہ رہ گیا
08:39نہ دوسرے culture کو اچھی طرح سمجھتے ہیں
08:41کیونکہ
08:41ماباب تو گھر میں وہی ہیں
08:42رشتدار سارے وہی ہیں
08:44نوکر چاکر اردگر سارے وہی ہیں
08:46society وہی ہیں
08:47teachers وہی ہیں
08:48concept جو ہے وہ باہر سے پورے کا پورا
08:50ایک independently ان کو لا کے دے دیا ہے
08:53اس پر کسی دن دوبارہ بحث کریں گے
08:54کہ مسئلے کیا ہیں
08:55وہ سارے culture کے اندر
08:57ان بچوں کو پھر
08:57کس طریقے سے بچے
08:59اردو لکھنی سکتے
08:59اردو سمجھ نہیں سکتے
09:01وہ جہاں رہتے ہیں
09:02جس مٹی کے اندر ہیں
09:03اس مٹی کے اندر وہ رچے ہوئے نہیں ہیں
09:05بسے ہوئے نہیں ہیں
09:06اور ان کے heroes اور ہیں
09:07ان کا music اور ہے
09:09ان کی movies اور ہیں
09:10ان کا culture اور ہے
09:11لیکن وہ رہے کہیں اور رہے ہیں
09:12تو یہ ایک الگ بحث ہے
09:14کس دن کریں گے
09:14لیکن واپس آتے ہیں
09:16تو جو army chiefs ہیں
09:17ان میں پچھلے کو تو کوئی برا نہیں کہتا
09:20موجودہ جو ہیں
09:20انہی کو برا کہہ رہے ہیں دو میں سے
09:22تو اشفاق پرویز کیانی صاحب
09:24اپنے آپ کو کیوں پیش کریں گے
09:26اور retirement کے بعد
09:28جنرلز کو اچھی طرح سے پتا چل جاتا ہے
09:30کہ ان کی جو critical thinking میں
09:31فوجی critical thinking ہوتی ہے ان کے پاس
09:33جو عمومی critical thinking ہے
09:35جہاں reasoning کرنی ہے
09:36بھاوتاؤ کرنا ہے
09:37جیسے آپ یکرین کے یاد کیجئے
09:40جو حالانکہ وہ
09:41ان کو زیادہ تر دنیا
09:43ایسے ہی کہتی کہ کوئی جھوکر ہے
09:44لیکن یاد کیجئے
09:45انہوں نے کس طریقے سے
09:46صدر ٹرم کے ساتھ
09:47ڈٹ کے negotiation کی تھی
09:48باقی بھی بہت ساری باتیں
09:50آپ کو یاد ہوں گی
09:50لیکن آپ
09:51آسیم منیر صاحب کو
09:52وہاں سے پہلے تو وہ
09:54میرا خیال
09:54ائر فورس میں
09:55ائر مین کے طور پر
09:56بھرتی ہوئے تھے
09:57آسیم منیر صاحب
09:57میں جیسیو تھے
09:58آفیسر نہیں تھے
09:59پھر وہاں سے وہ
10:00فوج میں بھرتی ہو گئے
10:01آفیسر بن گئے
10:03اب آپ سوچئے
10:04کہ ان کی جو پہلی
10:05training ہے
10:05آپ اپنے آپ کو
10:06سامنے رکھیے
10:07اور آپ کی جو job
10:08کے پہلے تین چار سال
10:09ہیں وہ آپ کے
10:10formation ہوئی ہے آپ کی
10:12جو بھی آپ کی
10:13formation ہوگی وہی
10:13لے کے آپ آگے چل رہے ہیں
10:15تقریباً
10:16تو اب ان کی جو
10:17پہلی formation ہے
10:17وہ yes sir ہے
10:18اب جب وہ
10:18ٹرمپ کے سامنے
10:19کھڑے ہوئے ہیں
10:19تو ٹرمپ
10:20ان سے طاقتور بھی ہیں
10:21اوپر بھی ہیں
10:22بوس بھی ہیں
10:22ان کی اس حساب سے
10:24تو انہوں نے
10:25yes sir کہنا ہے
10:25وہ یکرین کے
10:26head of state کی طرح
10:27آرگو تو نہیں کریں گے
10:29تو اب
10:29کیانی صاحب کو
10:30پہلے اگر
10:31نہیں بھی پتا ہوگا
10:31تو retirement کے بعد
10:32ہمارے جنرل سابان
10:33کو بہت پتا چل جاتا ہے
10:34کہ کیا غلط ہے
10:35اور کیا صحیح ہے
10:36کیونکہ وہ
10:37word view بنتا ہے
10:38باہر ملتے جلتے ہیں
10:39سفر کرتے ہیں
10:39پڑھتے ہیں
10:40جو civilian دنیا ہے
10:42ان سے ان کا
10:43جو واسطہ ہے
10:44وہ بڑھتا ہے
10:45تو ان کو کافی کچھ
10:47اندازہ ہوتا ہے
10:47کہ کہاں پر
10:48ہم ادارے کے طور پر
10:49کیا کر رہے ہیں
10:50armed forces کے
10:51officers کے طور پر
10:52کیا کر رہے ہیں
10:52باہر civilians کا
10:53mindset کیا ہے
10:54جب آپ uniform میں ہوتے
10:56تو آپ کو
10:56سبھی گدے لگتے ہیں
10:57جب uniform سے نکلتے ہیں
10:59دوسروں کے ساتھ
10:59انٹریکٹ کرتے ہیں
11:00تو آپ کہتے ہیں
11:00کہ نہیں
11:01اس شعبے میں
11:01تو ان کو
11:02بہت زیادہ پتا ہے
11:03ہم سے زیادہ
11:03تو پتا چلتا ہے
11:05اب
11:06تو جنرل کیانی صاحب
11:07کے جو قریبی
11:08ذرائع ہیں
11:08وہ کہہ رہے ہیں
11:09کہ یہ خبر
11:09درست نہیں ہے
11:10یہ دوبارہ میں
11:11کہہ رہا ہوں
11:12ہماری خبر نہیں ہے
11:12جو دو ذرائع ہیں
11:14ان سے میری بات ہوئی ہے
11:15یہ
11:16سنی سنائی ہے
11:17ملاقات والی بات
11:18بھی سنی سنائی ہے
11:19ملاقات نہیں ہوئی
11:20وہ بھی سنوی سنائی ہے
11:21پھر آپ کہیں گے
11:22اتنی لمبی بات
11:22کیوں ہو گئی اس پہ
11:23لمبی بات
11:24اس لیے ہو گئی
11:24کہ یہ
11:25بہت
11:26اہم خبر ہے
11:27اور shape up کرے گی
11:28پاکستان کے آنے والے دنوں کو
11:29کیونکہ جو کچھ باہر ہو رہا ہے
11:31اس سے لگ رہا ہے
11:32کہ کچھ نہ کچھ
11:33تو ان کو کرنا پڑے گا
11:34کسی نہ کسی
11:34سٹیج کی اوپر
11:35عمران خان کو
11:35ریلیف بلے نہ دے
11:36لیکن
11:37کوئی نہ کوئی جھانسہ
11:38کوئی نہ کوئی دھوکہ
11:39کوئی نہ کوئی دونمبری
11:40کریں گے
11:40عمران خان کے ساتھ
11:42تاکہ ان کی
11:43انڈورسمنٹ بلے
11:44جھوٹی لیں
11:44اندر سے وہ نہ انڈورسمنٹ دے
11:46لیکن محول باہر
11:47ایسا create کریں
11:48کہ ہاں ملاقات ہو گئی
11:49ہو گئی
11:50پھر کسی دن
11:50کوئی پی ٹی آئی میں سے
11:51یہ آ کے باہر کہے
11:52کہ ہاں عمران خان صاحب
11:53نے بھی کہہ دیا
11:53کہ کر لیں آپ
11:54اسرائیل کو تسلیم
11:55اور بات چیت جو ہے
11:56وہ چل پڑی
11:57تو ایسا کوئی کام
11:58ہو سکتا ہے
11:59اس کے لیے یہ
12:00غلط جھوٹی
12:01سچی خبر پھیلانا
12:02جو ہے اس وقت
12:03ان کے لیے بہت ضروری ہے
12:04پہلی بات
12:04اس کے ساتھ
12:05ہی ایک اور خبر بھی آ گئی
12:07حرمید سنگھ
12:08ان کے خلاف بھی
12:09ابھی حکومت نے
12:10پرچے ورچے کیے تھے
12:11ان کو بھی نشانہ
12:12بنایا تھا
12:12انہوں نے خبر دی ہے
12:13کہ عمران خان کے لیے
12:14عالی ستحی
12:15پر انتہائی
12:17رازداری کے ساتھ
12:17اہم مذاکرات
12:19کم و بیش
12:19تین ہفتے سے جاری ہیں
12:21اور مذاکرات
12:22ان سے نہیں ہو رہے
12:23جو اس وقت
12:23تحریک انصاف کی
12:24برائے راست قیادت میں ہیں
12:25نہ ہی انہیں شامل کیا گیا ہے
12:27کہ پی ٹی آئی کی جو قیادت ہے
12:28انہیں شامل نہیں کیا گیا
12:29امکان یہ ہے
12:30کہ عمران خان صاحب سے
12:32ملاقاتوں کا
12:33مسلسل
12:34ملاقاتوں کا جو سلسلہ ہے
12:36وہ جلد بھال ہو جائے گا
12:38فیملی وکلا اور پارٹی
12:39کی ملاقاتیں بھی ہوں گی
12:40اہم یہ ہے
12:41کہ وہ شخصیت
12:42جس نے حالی میں
12:43بریسٹر گوھر کے گھر
12:44موسن نکوی سے ملاقات کی
12:45عمران خان
12:46ان سے ملنا نہیں چاہیں گے
12:48وہ سہیل افریدی صاحب کی طرف
12:50اشارہ کر رہے ہیں
12:51کہ سہیل افریدی سے
12:52عمران خان نہیں ملنا چاہیں گے
12:53اگین
12:53ہرمیت سنگھ صاحب کا
12:55میں بڑا احترام کرتا ہوں
12:56باگستان کے اندر
12:57ایک ابرتے ہوئے
12:57وہ ریپورٹر ہیں
12:59لیکن
13:00ان کی اس خبر پر بھی
13:01میں اس کی
13:02صحت کے اوپر
13:03کافی سارے سوال اٹھاؤں گا
13:04اگین
13:04ان کو ظاہر ہے
13:05کسی سورس نے دی
13:06انہوں نے شیئر کر لی
13:07لیکن میرا نہیں خیال کہ
13:08اس خبر کو بھی
13:09میں اتنا
13:10اتنا ہی سنجیدہ لوں گا
13:12جتنا پہلی خبر کو لیا تھا
13:14لیکن
13:15یہ
13:16دو
13:17ڈیفرنٹ جرنلسٹوں تک
13:18ان کے سورسوں سے
13:19سورسز سے یہ خبریں پہنچنا
13:20اور اس سے پہلے
13:21سپیکولیٹف خبریں
13:22پچھلے دو ہفتے سے
13:23عمران خان سے بات ہو رہی ہے
13:24بات چل پڑی ہے
13:26جیل چلے گئے
13:26آگئے ہیں
13:27یہ سب کچھ اندیا دیتا ہے
13:28کہ
13:29ملٹری جرنرلز
13:30پریشر میں ہیں
13:31اور وہ
13:31بھلے عمران خان کو
13:40اس کی ضرورت پیش آئے
13:42کہ عمران خان صاحب کی
13:43کوئی جھوٹی
13:44انڈورسمنٹ چلانی ہے
13:45تو محول پہلے سے
13:46بنا ہو
13:47آگے بڑھتے ہیں جی
13:48کل گلگت بلتستان
13:49اسد کیسر صاحب کو
13:50نہیں جانے دیا گیا
13:51اس سے ایک دن پہلے
13:52آپ کو پتا ہے
13:52کہ جنید اکبر وغیرہ
13:54کو ہتھکڑیاں لگا کر
13:55صوبہ بدر کر دیا
13:56کال ایک اور واقعہ بھی ہوا
13:58جو
14:00خواجہ ساد رفیق ہیں
14:01نون لیگ سے
14:02وہ جانا چاہتے تھے
14:03اور
14:04اسلامباد ائرپورٹ سے
14:05وہ فلائی کر کے
14:06جانا چاہتے تھے
14:07گلگت بلتستان
14:08اسی
14:10سارے سلسلے میں
14:11کیمپین وغیرہ
14:12کے سلسلے میں
14:13الیکشن کی
14:14وہ اب یہ کہتے ہیں
14:15کہ مجھے بھی
14:16روک لیا گیا
14:16راولپنڈی پولیس
14:17نے روکا
14:18اب یہ حرانی کی بات ہے
14:19کہ اسلامباد ائرپورٹ
14:20کے پنجاب کی پولیس
14:21جا کے لگائی
14:22وہ کہتے ہیں
14:23کہ راولپنڈی پولیس
14:24نے روکا
14:24اور ائر بلو
14:24بھی ساتھ ملا ہوا تھا
14:25ان کا کہنا ہے
14:26انہوں نے کہا
14:27کہ ان کو پتا بھی تھا
14:28کہ ٹرافک باہر رکی ہے
14:30اور
14:30ٹرافک جیم کی گئی
14:31جان پوچھ کے
14:32کہ ہم وہ فلائٹ
14:33نہ لے سکیں
14:33اور ائر بلو
14:34نے بھی فلائٹ
14:35جلدی کلوز کر دی
14:36اور اڑا کے لے گئے
14:36اور ہم وہاں
14:37نہیں پہنچ سکے
14:38یہ کہنا ہے
14:39خواجہ ساد رفیق صاحب کا
14:41وہ اپنی ہی حکومت
14:42کے اوپر
14:42یہ الزام لگا رہے ہیں
14:44اچھا یہ بھی
14:45ویسے غور کیجئے
14:46کہ کیا معاملات ہیں
14:47کہ اپنی حکومت پر
14:48آج کل ان کے
14:48بڑے بڑے لیڈران
14:49الزام لگا رہے ہیں
14:50اس سے ذرا سمجھئے
14:51کہ بات کدھر چل رہی ہے
14:52دوسری طرف
14:52یہ خواجہ آصف صاحب کا
14:54ٹویٹ دیکھئے
14:56انہوں نے ویسے
14:56تو یہ مشہور ہے
14:57آپ کو پتا ہے
14:57ٹویٹ رات کے وقت کرتے ہیں
14:59یہ بھی رات کے وقتی
14:59انہوں نے ٹویٹ کیا ہے
15:00اور رات کے اس پہر کرتے ہیں
15:02جس پہر آپ کو پتا ہے
15:03کہ یہ شاید
15:04ان کا شگر لیول زیادہ ہوتا ہے
15:06جامشیرین زیادہ پیتے ہوں گے
15:07یا وٹیور
15:08انہوں نے کہا
15:09کہ ان کے
15:10حلقے میں
15:11ان کے گھر میں
15:12ملازم کام کرتا ہے
15:13اس کے گاؤں میں
15:14ٹرانسفارمر جل گیا تھا
15:15انہوں نے سفارش کی
15:16وفاقی وزیر ہیں
15:17کسی کو کہا
15:18کہ ٹرانسفارمر
15:20مرمت کر دیں
15:21وہ ٹیم وہاں گئی
15:22ملازم کے
15:23اس کے گاؤں
15:24اور انہوں نے
15:25ٹرانسفارمر
15:25وابڈا والوں نے
15:26مرمت کیا
15:26اور اسی ہزار روپے
15:28گاؤں والوں سے لے لیے
15:30اور اس کی کوئی
15:31ریسید بھی نہیں دی
15:32اور گاؤں والوں نے
15:32چندہ جمع کر کے
15:33اسی ہزار روپے دیے
15:35اب خواجہ صاحب
15:36الزام لگا رہے ہیں
15:37اصل میں
15:37اسی ہزار روپے
15:38رشوت لینے کا
15:39فیڈل منسٹر ہیں
15:40اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
15:42کہ حالات دیکھیں
15:42اس وقت ہمارے کیا ہیں
15:43کہ میرے کہنے پہ
15:46مین فیڈل منسٹر کے
15:47کہنے پہ
15:47اور میں بجلی کا
15:48سابق وزیر بھی رہا ہوں
15:49اور ذہن میں رکھیے
15:50کہ وہ جو سارے
15:50مہنگے بجلی گھر وغیرہ
15:51اس میں خواجہ صاحب
15:52کا بھی
15:53کنٹریبیوشن بھرپور ہے
15:54وہ کہتے ہیں کہ
15:54میں سابق وزیر رہا ہوں
15:55اس کے باوجود
15:56میری سفارش پر بھی
15:57اسی ہزار روپے لیا گیا
15:59اس سے چند دن پہلے
16:00یہ ٹیلی ویژن پر
16:01کہہ رہے تھے کہ
16:02میں پارلیمنٹ
16:02لوجز میں رہتا ہوں
16:03وہاں پر مرمت نہیں ہوئی
16:04ہوئی جو لوجز ہیں
16:06اور توڑ پھوڑ ہے
16:07دروازے ٹوٹے ہوئے ہیں
16:08کھڑکیاں ٹوٹی ہوئی ہیں
16:09برا حال ہے
16:09میں موسن نکوی کے
16:11ترلے کر کر کے مر گیا ہوں
16:12لفظ انہوں نے
16:12ترلے مطلب منت ترلے
16:14منتیں کر کر کے مر گیا ہوں
16:16کہ ان کی تھوڑی رپیئر کروا دیں
16:17کوئی ان کی رپیئر
16:18ہمیں نہیں کروا کے دے رہا
16:19یہ فیڈل منسٹر
16:20دوسری طرف
16:21ساد رفیق صاحب
16:22منسٹر تو نہیں بنے
16:23لیکن وہ بھی
16:24ان کے سینئر رکن ہیں
16:25وہ سب کچھ کیا کہہ رہے ہیں
16:27پیپس پارٹی تو پہلے ہی
16:29اس طرف اشارہ کرتی ہے
16:30کہ حافظ صاحب نے
16:31ہمارے پلے کچھ نہیں چھوڑا
16:32سب کچھ خود ہی کر رہے ہیں
16:33اب نون لیگ بھی
16:34کہنا شروع ہو گئی ہے
16:35انڈریکلی
16:35کہ ہمارے پلے کچھ نہیں ہیں
16:37ہمارے پلے تو جو
16:38چھوٹا موٹا امیج تھا
16:39وہ بھی ختم ہو گیا
16:40ہماری سفارش پر
16:41تو آگے سے
16:42رشوت لے لی جاتی ہے
16:43یہ خواجہ صاحب نے بھی
16:44اپنی طرف سے
16:45بڑا دھماکہ کیا ہے
16:46آگے بڑھتے ہیں
16:48اگلی خبر آپ کے سامنے رکھیں
16:49کہ جو اس وقت
16:50گلگت بلتستان کے اندر
16:52آئی جی ہیں
16:52جو پہلے اسلامباد میں رہے
16:54ڈاکٹر اکبر ناصر
16:56یہ اس سے پہلے
16:57سیف سٹی میں رہے
16:58لاہور میں ان پر
16:59بڑے الزامات تھے
17:00کہ انہوں نے بڑی
17:00کرپشن کی وہاں پر
17:01پھر یہ اسلامباد میں
17:02آکے آئی جی لگ گئے
17:04وہاں پر بھی
17:04آپ کے سامنے پھر جو کچھ ہوا
17:06آپ سب نے وہ دیکھا ہوا ہے
17:08اب اکبر ناصر صاحب
17:09جو ہیں وہ اس وقت
17:10گلگت بلتستان کے آئی جی ہیں
17:12تو آپ سمجھ دیجئے
17:13کہ وہ وہاں
17:13الیکشن پر کیا کر رہے ہوں گی
17:14ان کا ٹریک ریکڈ
17:15سب کے سامنے ہیں
17:16کہ انہوں نے
17:18یہاں کیا گل کھلائیں
17:29اور وہ
17:29free and fair
17:30الیکشن مانگ رہے ہیں
17:31اور کہہ رہے ہیں
17:32کہ 7 جون کو
17:33جو الیکشن ہو رہا ہے
17:34اس میں ان کی نیدیں
17:35حرام ہوئی ہیں
17:35کیونکہ انہیں پتا ہے
17:36انہوں نے ہار جانا ہے
17:37اور مطلب ویسے
17:39اگر یہ الیکشن ہونے دیں
17:40تو پھر تو انہیں
17:41آٹا دال بھاو کا پتہ لگ جائے
17:43اگر فارم 47 جاری کرنے
17:44تو پھر تو
17:45کچھ نہیں کہا جا سکتا
17:46اب اس ساری چیز کو
17:47کٹھا کر لیں
17:48کیونکہ آگے بڑی
17:49important خبر ہے
17:49جو میں نے آپ کے سامنے
17:50رکھ رہی ہیں
17:50میں اس لیے جلدی چل رہا ہوں
17:52اب اگر ان ساری چیزوں
17:53کو کٹھا رکھ لیں
17:54خواجہ آصف کی
17:56جو رشوت لینے والی
17:57ان کی ٹویٹ ہے
17:58خواجہ سعاد رفیق کا
17:59رونا کے مجھے بھی
18:00روک لیا
18:00اسد کیسر صاحب کو
18:01روک لیا
18:02جنید اکبر صاحب کو
18:03نکال دیا
18:03سوبہ بدر کر دیا
18:05الیکشن میں دھاندلی کا
18:06پورا کام ہے
18:06اکبر ناصر صاحب کو
18:19یہ کلیم کرتے ہیں
18:19کہ وہ ان کا ہے
18:20سارے کا سارا
18:21مقبوضہ کشمیر کے ساتھ
18:22بھی انڈیا کلیم کرتا ہے
18:23ان کا ہے
18:24تو disputed area
18:25جو انٹرنیشنلی آج تک ہے
18:27اس کا حصہ ہے
18:27گلگت بلتستان
18:28اب غور کریں
18:29کہ جو disputed area
18:30وہاں پر ان کی کیا کرتوتے ہیں
18:31کیا کمالات ہیں
18:32اور یاد کیجئے
18:33وہ ایمان دورانی
18:35شاید وہ ہماری بچی
18:36یا چھوٹی بہن کا نام تھا
18:38وہ جو ایسے سکر کے
18:38باتیں کرتی تھی
18:49یہ جو اسد کیسر صاحب کو
18:50باہر نکالنا ہے
18:51یہ جو جنید اکبر کو
18:53صوبہ بدر کرنا ہے
18:54یہ جو وہاں پر
18:55لوٹ مار کرنی
18:56یہ جو کر رہے ہیں
18:57ملٹری جنرلز
18:58یہ آپ کے ملکی مفاد میں
19:00ہو رہے ہیں
19:00اس لیے آپ خاموشی رہیں
19:01تو اب مسئلہ یہ ہے
19:03کہ یہ جو کریں
19:04یہ آپ کے موں پہ
19:04تھپڑ ماریں
19:05تو وہ ملکی مفاد میں مارتے ہیں
19:06آپ کے موں پہ
19:07معذرت تھوک دیں
19:08تو وہ ملکی مفاد میں ہیں
19:09آپ کو گولی مار دیں
19:10تو ملکی مفاد میں ہیں
19:11یہ کسی چور کو
19:12حکومت میں بٹھا دیں
19:13تو ملکی مفاد میں ہیں
19:14یہ آپ کو بتائیں
19:16کہ یہ بندہ
19:16بہت بڑا چور ہے
19:17اور اس کے بعد
19:18اسے ہی
19:20اٹھا کے حکومت میں
19:21بٹھا دیں
19:21تو یہ کہتے ہیں
19:22کہ جب ہم نے چور کہا تھا
19:23تب بھی ملکی مفاد میں
19:25کہا تھا
19:25اور اب ہم
19:26اس کو آپ کے اوپر
19:27مسلط کر رہے ہیں
19:28آپ کا لیڈر بنا کے
19:29تب بھی ملکی مفاد میں ہیں
19:30مدب یہ کہتے ہیں
19:31کہ آپ سارے کے سارے
19:33önaçãoانہ
19:36ہم پاگِل نہیں ہیں
19:38بھائیہ
19:38ہمرا دماغ خراب ہے
19:40تو یہ پاگل نہیں ہیں
19:41ان کا دماغ خراب ہے
19:42یا پھر یہ سمجھتے ہیں
19:43کہ پوری عوام
19:44وہ پاگل نہیں ہیں
19:46لیکن عوام کا دماغ خراب ہے
19:47انہیں کچھ بھی بیچ تو
19:49آگے چلتے ہیں
19:50بہرحال یہ tous
19:50کچھ ہو رہا ہے
19:51تو اس سے
19:52مجھے
19:52ملکہ ترنم
19:54نور جہاں
19:55یاد آگئی ہیں
19:55اللہ ان کو
19:56مغفرت کرے
19:57ان کے درجات
19:58بلند کرے
19:59उनके दो बोल सुनते ही चले मेरा क्यार
20:00ए पुत्र हटां से नीविक डे
20:05की लग नीविच बजार कुडे
20:11सोदा नकदी नहीं मिल्दा
20:16सू लग दी परे उठार कुडे
20:21वाक्ए उन्होंने दुरुस कह था
20:23ए पुत्र हटां से नीविक डे
20:40I don't know
20:44I don't know
20:47I don't know
21:24I don't know
21:25I don't know
21:30I don't know
21:39. . . .
22:09are. Allah نے
22:10انہیں نوازا ہوا ہے
22:13قابلیت کے ساتھ اور انہوں نے
22:14اپنا لوہا منوایا پوری دنیا میں
22:16mean جو top of the top slots
22:18ہیں وہاں پر انہوں نے compete کر کے
22:20اپنی education مکمل کی top of the
22:22line institutions میں
22:24schools میں colleges میں hospitals میں
22:26trainingly اور پھر
22:28وہ top of the line professions میں پہنچے
22:30Allah نے اس کا پھر reward
22:32پیسے میں بھی دیا عزت میں بھی دیا
22:34Pakistan جاتے ہیں تو انہیں بھی protocol چاہیے
22:36بندہ ڈونڈتے ہیں airport میں مجھے
22:37وکری line سے کوئی نکال دے مجھے وہاں
22:39سلوٹ پڑے اگر ساتھ ڈرائیور گاڑی
22:42دے دیں تو پھر کیا ہی بات ہے
22:44درائیور گاڑی کا مطلب میرے درائیور گاڑی
22:46مو سے نکل گیا میرے یونی فارم والا
22:47درائیور گاڑی کہ ایک آدھ پولیس والا
22:49بندوق لے کے ان کے ساتھ چلے اور
22:51اگر ڈالا دے دیں انہیں پولیس کا ساتھ تو پھر
22:53تو کیا ہی بات ہے تو یہ پاکستانیوں
22:56کا کوئی میرا خل جراسیم لگا ہوا ہے
22:57کوئی ذہنی پرابلم ہے اور یہ سبی کے اندر ہے
23:00سبی کے اندر ایک چھوٹا چھوٹا شیطان
23:02ہے جب انہیں موقع ملتا ہے
23:03وہ اس دن منصور علی خان صاحب کہہ رہے تھے نا
23:05کہ بتائیں میں نے کرپشن کیا ہے کہ نہیں ان کو اندازہ ہی نہیں
23:07کہ وہ کرپشن کر رہے ہیں
23:09اسی طرح یقین کیجئے آپ کو لگتا ہوگا
23:11کہ میں اب آپ سے غلط بات کہنے لگا ہوں
23:13میں آپ کو پوری امانداری
23:16سے بتا رہا ہوں کہ مریم نواز صاحبہ
23:18inside her heart
23:19یہ نہیں سمجھتی کہ انہوں نے کبھی کرپشن کیا ہے
23:21غلط کیا ہے کچھ
23:22زرداری صاحب inside his heart
23:25یہ کبھی نہیں سمجھتے کہ انہوں نے کچھ غلط کیا ہے
23:27وہ جب اکیلے بھی بیٹھتے ہیں
23:29وہ کہتے ہیں کہ یہ جو بھی میں نے کیا مجبوراً کیا ہے
23:31یہ تو حالات کا تقاضہ تھا
23:32میں تو بہت اچھا انسان ہوں
23:34تو اسی طرح ہر پاکستانی جو ہے
23:36majority کی بہت ظاہر ہے
23:46یا میری education یہ تھی
23:48یا جس جگہ پر میں پروان چڑھا ہوں
23:49وہاں تو ایسا نہیں ہے
23:50وہ وہی کام دہرانا چاہتے ہیں
23:52جن سیاستدانوں سے جرنیلوں سے
23:55ججز سے بیوروکریٹ سے وہ نفرت کرتے ہیں
23:57انہیں corrupt کہتے ہیں
23:58امریکہ میں بیٹھ کے کہتے ہیں
23:59دیکھیں ملکہ انہوں نے بندبس
24:00انہوں نے کام خراب کر دیا
24:01جب وہ خود پاکستان جاتے ہیں
24:03اور اگر انہیں وہی کام کرنے کے موقعے ملیں
24:05شب شبا وہی ملیں
24:07عوام کے ٹیکس کے پیسے
24:08بڑے خوش ہوتے ہیں
24:09بڑے راضی ہوتے ہیں
24:10کہ ہمیں بھی وہاں پر پروٹوکل مل رہا
24:11تو یہ ایک قومی بیماری ہے
24:13اب اسی طرح کی ایک اور چیز بھی ہے
24:15کہ ہمارے ہاں کوئی کسی کو
24:17abuse کرے
24:18اب آپ کو یہ میری بات بڑی
24:19وہ لگے گی
24:21saddest سی لگے گی
24:22یہ کیا بات کہہ رہا ہے
24:23ایسا کیسے ہو سکتا ہے
24:24لیکن یقین کیجئے
24:25کہ ہماری نفسیات میں
24:26ایک اور چیز بھی چلے گی
24:27کہ کوئی سی کو abuse کرے
24:28تو اس کو بھی glorify کرتے ہیں
24:31اس کو بھی ہمیں مزہ آتا ہے
24:33ایسے ہی سمجھ لیجئے
24:34جیسے رومن ایمپائر
24:35یا دوسرے تمام وقت میں
24:37آپ نے gladiator وغیرہ
24:38movie دیکھی ہوگی
24:39کہ کیسے انسانوں کو
24:40ہیوانوں کے سامنے پھینکا جاتا
24:42وہ بھی تو انسان ہی تھے
24:43وہ دیکھ کے خوش ہوتے تھے
24:44جب ہیوانوں کے ساتھ
24:45انسان لڑتے تھے
24:46اور ہیوان انہیں
24:47چیر پھار دیتے تھے
24:48یا ایون جو لوگ
24:49آپس میں لڑتے تھے
24:50وہ بھی ایک دوسرے کی
24:51جان لے لیتے تھے
24:52گلے اتار دیتے تھے
24:53تو لوگ
24:54fascinate کرتے ہیں
24:55اس ساری چیز کے ساتھ
24:56فیل کرتے ہیں وہاں جا کر
24:57تو انسانی جبلت تو ہے
24:58کہیں نہ کہیں ہیوانیت
24:59تو ہے ناندر
25:00تو وہ
25:01وہ ہمارے میں شاید زیادہ ہے
25:03یہ ذرا سٹوری سنیے گا
25:05ککہ تارنہ
25:07تھانہ کھٹیالہ شیخہ
25:09تحصیل و زلہ منڈی بہت دین میں
25:11بیٹی نے
25:12باپ پر جنسی زیادتی
25:14کا الزام لگا کر
25:17باپ کو پکڑوا دیا
25:19اور اس میں سابق سالے بھی
25:21ملوث تھے
25:22اور پولیس کی ملی بھگت سے
25:24بعد میں محنت کش
25:25دہاری دار مزدور
25:27سید رسول کی کہانی
25:29بڑی ہی دردناک ہے
25:30اسے پولیس نے بعد میں
25:31قتل کر دیا
25:32سی سی ڈی نے
25:33اب یہ سب کچھ تھا
25:34کیا سنتے جائیے گا
25:35یہ آپ کو عام سی کہانی لگے گی
25:38ایک مزدور کی موت کی کہانی ہے
25:39لیکن یہ اصل میں آپ کے سماج کی
25:41موت کی کہانی ہے
25:42غور سے سنیے گا
25:44وہ کہتے ہیں کہ
25:46تین برس قبل
25:48جو
25:49سب سے پہلے جو
25:51سید رسول ہیں
25:52ان کی بیوی
25:53پانچ بچے چھوڑ کر
25:54کسی اور کے ساتھ جا کے
25:55انہوں نے شادی کر لی
25:56یہ ہم بھاگ کے کا لفظ لکھا ہوا ہے
25:57مناسب نہیں ہے
25:58خاتون کے لیے استعمال کریں
26:00جو بھی کیا انہوں نے
26:01وہ ان کا ایکٹ ہے
26:01بہرحال
26:02پانچ بچے چھوڑ کر
26:03وہ کسی اور کے ساتھ
26:04چلی گئی اور شادی کر لی
26:06پیچھے سے
26:07جو
26:08سید رسول ہیں
26:09انہوں نے ان پانچ بچوں
26:10کو اکیلے پالا
26:11تین برس قبل
26:12ایک
26:13عورت
26:14جس کی طلاق ہو چکی تھی
26:15اور اس کا ایک مازور بچہ بھی تھا
26:16اس کے ساتھ سید رسول کی
26:17دوسری شادی کر دی گئی
26:19گھر والوں نے کی
26:20وہ جو بچہ تھا مازور
26:21اس کو بھی
26:22سید رسول نے اپنایا
26:23اپنی نئی بیوی کو بھی ظاہر ہے
26:25اور اپنے پانچ بچوں کو بھی
26:26ریز کیا
26:27جو پانچ بیٹیاں تھیں
26:28وہ بہت قریب تھیں
26:29اپنے
26:30مامو جو تھے
26:31ان کے ساتھ
26:32اور مامو جو تھے
26:33ان کو بہت برا لگتا تھا
26:34کہ اس نے دوسری شادی کیوں کیا
26:35ہماری بہن چلی گی ٹھیک ہے
26:37لیکن یہ دوسری شادی کیوں کیا
26:39اچانک تیرہ چودہ روز پہلے
26:41یہ بائیس تاریخ کا واقعہ ہے
26:43جو سید رسول کے ساتھ ہوا
26:44تو اس سے تیرہ چودہ سال پہلے
26:46ان کی ایک بیٹی
26:46گھر سے غائب ہو گئی
26:48کچھ گھنٹوں کے بعد
26:48مامو کے گھر پہ ملی
26:50اور مامو نے شور مچا دیا
26:51کہ بیٹی کے ساتھ
26:52باپ نے جنسی زیادتی کر دی
26:55اہلی علاقہ بھی غصے میں آ گئے
26:56ہم لوگ سوچتے تو ہیں نہیں نا
26:58اسی لئے کہتے ہیں
26:59آپ سنتے ہیں نا
26:59کہ ہر مجرم کتنا بھی برا ہو
27:02اس کو عدالت میں ضرور
27:04سنا جانا چاہیے
27:05یہ اکثر آپ سنتے ہیں نا
27:06اور جب ہم یہ کہتے ہیں
27:07تو آپ کہتے ہیں
27:16منڈی بہت دین والوں کا بھی
27:17ریاکشن یہی تھا
27:17کہ اڑا دو ایسے
27:20پولیس نے بارال
27:20انہیں مامو نے
27:22ایف آئی آر کروا دی
27:23پولیس نے گرفتار کیا
27:24رات کے وقت پولیس آتی ہے
27:26ان کے گھر
27:27پہلے تو پولیس نے کہا
27:28کہ اس نے اقبال جرم کر لیا
27:29گھر والوں کو اس سے
27:30ملاقات نہ کرنے دی گئی
27:31پھر رات کو پولیس آتی ہے
27:33اور وہ ان کو لجا کر
27:36پورے گھر والوں کو
27:38گھر سے گرفتار کرتی ہے
27:39اور انہیں لے کے
27:46اچھا جائیں واپس
27:46چلے جائیں آپ
27:47جب وہ واپس آتے ہیں
27:48تو گھر کے باتھروم کے اندر
27:49خون میں لطپت لاش جوا ہے
27:51وہ سعید رسول کی پڑی ہوتی ہے
27:52مطلب پولیس والے
27:53اس کو لے کے گئے تھے
27:54پھر اس کا
27:55مقابلہ پولیس مقابلہ
27:56جالی کر کے لاش کو
27:58وہاں پھینک دیا
27:59لاش بھی پڑی تھی
27:59اور گلفز بھی پڑے تھے
28:01خون سے لطپت گھر میں
28:03پولیس آ گئی پھر دوبارہ سے
28:04اور وہ یہ
28:05کس نے مار دیا
28:06کس نے مار دیا
28:06لاش اٹھا کے پھر لے گئے
28:08کہ پوسٹ مارٹم کروانا ہے
28:10اور پھر
28:10ٹاؤٹ وہاں پر جو صحافی تھے
28:12ان سے یہ خبر چلوا دی
28:13کہ جب پولیس گرفتار کرنے گئی سے
28:15تو یہ باتھروم میں بند تھا
28:17اور اس نے اندر سے کہا
28:18کہ میں نے بیٹی کے ساتھ
28:19جنسی زیادتی کیا
28:19بہت بڑا گناہ کیا
28:20میں شربندہ ہوں
28:21اور میں نے اپنے آپ کو
28:22خود قتل کر لیا
28:23قتل کرنے سے پہلے
28:24اپنے آپ کو مارنے سے پہلے
28:25اس نے یہ بیان دیا
28:26اور پھر اپنے آپ کو
28:27اس نے ختم کر لیا
28:28اپنی جان لے دی
28:30اور اندے مو پڑی ہوئی
28:31الٹی پڑی ہوئی
28:31کیونکہ گولیاں سامنے ماری ہوں گی
28:33اندے مو پڑی ہوئی
28:33لاش کی جو ہے
28:35پیچھے سے تصویر بھی
28:36وائرل کروا دی
28:36لوگوں کو تو پہلے ہی
28:37میں نے آپ کو کہا نا
28:38کہ ہم تو الزام لگے
28:39تو ہم سزا دینے کو تیار ہیں
28:41لوگوں نے پہلے
28:41اٹھا دیا کام کو
28:43اب
28:44بائیس مئی کو یہ کام ہوا
28:46اب ریپورٹ آئی ہے
28:47میڈیکل ریپورٹ
28:48فرنزک ریپورٹ آئی ہے
28:49کہ باپ نے بچی کے ساتھ
28:50کوئی جنسی زیادتی نہیں کی تھی
28:52اور یہ سب کچھ
28:52ماموں نے کروایا
28:55اور
28:55اس میں اب
28:57احمد فرہاد صاحب کی
28:58یہ سٹوری ہے
28:59وہ ریپورٹ کر رہے ہیں
29:00ان کی بات بھی ہوئی ہے
29:01فیملی کے اندر بھی
29:02اب آپ یہ ظلم غور کریں
29:04کہ کیسا ظلم ہے
29:05کہ کیسا پہلے تو
29:07اس کے ماتھے پہ دھبا لگایا
29:08پھر اس کی جان لے لی
29:09اور اس وقت
29:10سبی کے
29:11غیرت جوش مار رہی ہوتی ہے
29:13کسی کو سننا بھی نہیں چاہتے
29:14اس لیے
29:15یہ ذہن میں رکھیں
29:16کہ
29:17ہیوانوں اور انسانوں میں
29:18فرق یہ ہوتا ہے
29:18کہ جب
29:19کسی انسان پر
29:20کوئی بھی الزام لگتا ہے
29:21تو اس کو سننا چاہتے ہیں
29:23اس کو سننا چاہیے
29:24آپ کو کتنا بھی شہر ہو
29:25مطبع اس کی سائیڈ آف سٹوری
29:27بھی آپ نے دیکھنی ہے
29:31یہ سب کچھ
29:32آسم منیر صاحب کی
29:33ناک کے نیچے
29:34مریم نواز اور ان کی
29:35سی سی ڈی
29:35یہ کر رہی ہے
29:37لہور کے اندر
29:38پاکستان کے اندر
29:40بہرحال
29:40بہت ہی مجھے افسوس ہوا ہے
29:42اس کا
29:42میرا تو خیال ہے
29:43کہ اس کا
29:43ذمہ پوری سوسائیٹی کا ہے
29:45ہم سب کے لیے
29:46یہ شرم ناک بات ہے
29:47کہ ایک محنت کش کے ساتھ یہ ہوا
29:48مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:50اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:51پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended