Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02تیس مائی پاکستان میں ہفتے کی صبح
00:05آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون
00:09ملٹری راج ڈے وان ایٹ ٹو
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف
00:15اور سب سے پہلی خبر گلگت بلتستان سے
00:17جہاں پر پاکستان تحریک انصاف کے
00:20ورکرز اور لیڈرز کو سوبہ بدر کر دیا ہے
00:23اچھا لفظ تو سوبہ بدر ہے لیکن
00:26اصل میں تو انہیں ایک قسم کا ڈپورٹ کیا گیا ہے
00:28آپ کہیں گے ڈپورٹ کیسے ڈپورٹ تو ایک
00:31ملک سے دوسرے ملک میں کیا جاتا ہے
00:33مطلب اگر آپ کسی ملک کے شہری نہیں ہیں
00:36اور آپ وہاں پہنچ جاتے ہیں
00:37آپ کے پاس کاغذات نہیں ہوتے
00:39اجازت نامہ نہیں ہوتا
00:41مناسب ویزا نہیں ہوتا
00:42یا کسی بہت بڑے جرم کا آپ نے ارتکاب کر دیا ہوتا ہے
00:45تو پھر آپ کو وہاں سے پکڑ کے ڈپورٹ کر دیا جاتا ہے
00:48آپ کے اپنے ملک میں
00:49لیکن اب پھر اس کو کیا کہیں گے
00:51جب آپ کو آپ کے اپنے ہی ملک کے اندر سے
00:55ڈپورٹ یا صوبہ بدر کیا جائے
00:57یہ ایسٹ انڈیا کمپنی
00:59جس نے پورے انڈیا کے اوپر قبضہ کیا تھا
01:01اصل میں تو وہ بریٹش آرمی تھی
01:03اس کا نام ایسٹ انڈیا کمپنی رکھا تھا
01:06اچھا حیرت کی بات ہے نا
01:07کہ جو بریٹش آرمی تھی وہ بھی کاروبار کے اندر
01:09ان کو بھی کتنی زیادہ دلچسپی تھی
01:11اتنی زیادہ دلچسپی تھی
01:13کہ انڈیا پہنچے ہی کاروبار کرنے کے لیے تھے
01:15تو وہ ایسٹ انڈیا کمپنی
01:17جس نے پہلے کاروبار کا کہہ کے
01:19اپنا جال پھیلایا اور اس کے بعد
01:21اس کے اندر سے جو اصل میں فوج تھی وہ نکلی
01:24اور انہوں نے پورے اس خطے کے اوپر قبضہ کر لیا
01:27اس کالے نظام کے اندر
01:28غلامی کے نظام کے اندر
01:30ایک قانون یہ تھا کہ آپ کو
01:31اٹھا کے ایک جگہ سے دوسری جگہ
01:33بدر کر دیا جاتا تھا مطلب کہ آپ کو
01:35کہا جاتا تھا کہ آپ کو صوبہ بدر کر دیا
01:38شہر بدر کر دیا
01:39آپ وہاں واپس نہیں آ سکتے
01:41آئیں گے تو آپ کو پکڑ کے جیل میں ڈال دیا جائے گا
01:43یا دوسری سزائیں بھی دی جائیں گے
01:45آج بالکل ایسا ہی ہوا
01:47جنیت اکبر اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ
01:50اچھا یہاں یہ بہت اہم بات ہے
01:51کہ نون لیگ کی طرف سے
01:53اکابرین پچھلے کئی دنوں سے
01:55گلگت بلتستان کے اندر کیمپین کر رہے ہیں
01:57ان میں بہت سارے لوگ ہیں
01:58لیکن نمائیہ ترین ان میں کیپٹن سفدر ہیں
02:01جو اس وقت کی فارم 47 کی
02:03چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کے شہر ہیں
02:06وہ وہاں پر کیمپین کر رہے ہیں
02:08اور پچھلے پندرہ بیس دن سے کر رہے ہیں
02:09تحریک انصاف کے لوگ تو خیر بہت ہی لیٹ گئے
02:12ابھی گئے ایسا لگ رہا ہے
02:13جیسے ہم نے تو صرف وہاں خانہ پوری کرنی تھی
02:16کیونکہ اگر کیمپین نون لیگ پچھلے
02:17پندرہ بیس دن سے بہینے سے کر رہی ہے
02:20تو ہماری طرف سے اس طرح کی کیمپین جو ہے
02:21وہ بدقسمتی سے نظر نہیں آئی
02:23لیکن چلیں اگر آخر کار
02:25ہماری طرف سے لوگ پہنچے ہی پہنچے
02:27تو آج جنید اکبر اور ان کے ساتھیوں
02:30کو پہلے گرفتار کیا گیا
02:31پھر گلگت بلتستان سے حراست میں
02:34لینے کے بعد انہیں
02:35اس علاقے سے باہر منتقل کر دیا گیا
02:38اور وزیر داخلہ گلگت
02:40بلتستان نے کہا کہ انتخابی
02:42ذابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
02:43ثابت ہونے پر کاروائی کی گئی ہے
02:46جنید اکبر پر بغیر
02:52پی ٹی آئی رہنماؤں نے
02:53اقدام کو سیاسی انتقام اور
02:55جمہوری ازادیوں کی خلاف ورزی قرار دیا
02:57بیرسٹر گوھر نے کہا کہ
02:59الیکشن سے قبل مہم روکنا انتخابی
03:01مہم کو روکنا دھاندلی کے
03:03مترادف ہے اور قابل مضمت ہے
03:05شیخ وقاس اکرم نے کہا کہ سیاسی
03:07قیادت کو مہم سے دور رکھنا
03:09جمہوریت اور عوامی رائے پر حملہ ہے
03:11اور کام کے مطابق
03:13نو سی نہ لینے اور
03:15ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر
03:17ان کو وہاں سے نکالا گیا ہے
03:18تو یہ ٹکرز ہیں جو ٹیلی ویژنز کے اوپر چلے یا چلوائے گئے
03:21اب اس میں میں نے آپ کو کہا
03:23کہ ایک تو ہماری طرف سے بہت لیٹ
03:24وہاں پر تشریف آوری ہوئی ہوئی ہوئی
03:27تو انہوں نے پہلے نشان تو چھینی لیا تھا
03:29پاکستان تحریک انصاف کو
03:30الیکشن لڑنے کی اجازت نہیں ہے گلگت بلتستان میں
03:33پاکستان تحریک انصاف کے
03:35وہاں پر جو
03:45دی گئی الیکشن لڑنے کی
03:46جو لیڈران وہاں پہنچے اس بات کو
03:49بھی اگنور کر دیا گیا کہ نون لیگ اور
03:50پیپلز پارٹی کے لیڈران وہاں پر
03:52کیمپین کر رہے ہیں تو ان کو بھی کرنے
03:55دیں ان کو پکڑ کے اس جگہ
03:57سے بدر کر دیا گیا مین وہاں سے نکال
03:58دیا گیا اس موقع کی اوپر
04:01جو سوہیل افریدی صاحب ہیں انہوں نے
04:03ایک ٹویٹ کیا انہوں نے کہا کہ اگر ہمارے
04:04پارلیمنٹیرینز کو جلد رہا
04:06نہیں کیا گیا تو گلگت
04:08بلتستان کی کٹ پتلی حکومت اور
04:10جو وہاں پر جالی حکومت بنانے کے لیے
04:12سرگرم ہیں ان سے اپنے
04:15پارلیمنٹیرین کے ساتھ ناروہ
04:17سلوک کے بارے میں سوال کرنے وہاں
04:19خود جاؤں گا
04:20یہ روئیے پاکستان کو نقصان پہنچا
04:23رہے ہیں ایسے روئیوں سے نفرتیں بڑھتی
04:24ہیں ایسے اقدامات تقسیم کرتے ہیں
04:27جن کا کام عوامی منڈیٹ کی
04:28حفاظت ہے وہ ہمیشہ پاکستانیوں کے
04:30منڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہیں
04:32الیکشن میں لیول پلینگ فیلڈ نہ دینے اور
04:34زور زبرزدی ظلم و جبر سے
04:36عمران خان صاحب کی پارٹی کو
04:38مائنس کرنے سے جمہوری نظام کو
04:40تباہ کیا جا رہا ہے بارل انہوں نے
04:42یہ بھی کہا کہ وزیراعالہ گلگت بلتستان
04:44کو میں ٹیلی فون کر رہا ہوں وہ میرے
04:46ٹیلی فون کا جواب ہی نہیں دے رہے مطلب
04:48ان سے رابطہ نہیں ہو رہا یہ
04:49سب کچھ جمہوریت نہیں ہے صفاقیت
04:52ہے گلگت بلتستان غیرت مند
04:54لوگوں کا ہے وہاں کے لوگ مہمان
04:56نواز ہیں وہ اپنے مہمانوں کی
04:58اس طرح سے بیزتی کا بدلہ
05:00الیکشن میں ووٹ کے ذریعے لیں گے
05:02یہ سوہیل افریدی صاحب نے ٹویٹ
05:04کیا بارل بعد میں پاکستان تحریک
05:06انصاف کے ان لیڈران کو چھوڑ دیا گیا
05:08لیکن اس علاقے سے باہر نکال کے
05:10اور یہ کہا گیا کہ آپ پر پبندی
05:12ہے اب دوبارہ اس علاقے میں تشریف نہیں
05:14لاسکتے تصویریں وغیرہ بھی
05:16بنی ہتھکڑیاں لگی ہوئی تھیں جنید اکبر
05:18صاحب کو دوسرے لوگوں کو ہوئی تو یہ آج
05:20کا سارا مدہ رہا لبے لواب کیا ہے
05:22لبے لواب یہ ہے کہ فارم 47
05:24کی اوپر یہ الیکشن بھی چوری کرنا ہے
05:25نہ پاکستان تحریک انصاف کو
05:28ریجسٹرڈ ہونے کی اجازت دی گئی نہ
05:30نشان دیا گیا نہ ان کو امیدواروں
05:32کو ٹکٹیں جاری کرنے دی گئی اور
05:42کرستے وہ اترے تھے آگے
05:44بڑھتے ہیں اگلی خبر جو ہے
05:46وہ فہیم اختر ملک کہتے ہیں
05:48کہ ایک طرف تو یہ سب کچھ
05:50صحفی ہیں اسلامباد سے وہ اس پر تجزیہ
05:52یہ دے رہے ہیں کہ ایک طرف تو
05:53جو نون لیگ ہیں ان کے اکابرین وہاں
05:56پر پہنچے ہوئے تو دوسری طرف
05:58جنید اکبر ان کے ساتھیوں کو گرفتار
06:00کر دیا لیکن تیسری طرف پاکستان کے میڈیا
06:02کی یہ ذمہ داری لگائی گئی
06:03کہ آپ یہ خبریں میڈیا کے اوپر چلائیے
06:06کہ پی ٹی آئی
06:08کو لیول پلنگ فیل دیا گیا
06:10ہے اور سپیس دے دی گئی ہے گلگت
06:12بلتستان کے اندر مطلب
06:13ان کو سانس لینے کی بھی وہاں اجازت نہیں ہے
06:16لیکن شوق ملٹری
06:18جنرلز کے یہ ہے کہ میڈیا کے اندر یہ خبریں
06:20چلیں کہ دیکھیں آخر کار
06:22پاکستان تحریک انصاف کو
06:23وہاں پر اجازت دے دی گئی ہے
06:26کہ وہ وہاں پر اپنی کیمپین کریں
06:28آگے بڑھتے ہیں یہ تو خیر
06:30چلیں اب چلی رہا ہے بہت سارے
06:31توٹ صافیوں کہ میں نے بیان بھی خیر دیکھے آج سارا دن
06:34کہ جی پی ٹی آئی کو وہاں اجازت مل گئی ہے
06:36پی ٹی آئی وہاں پر کیمپین کر رہی ہے
06:37جو حقیقت ہے وہ ہم نے آپ کے سامنے رکھ دی ہے
06:40کہ کوئی ایسی چیز جو ہے اس کا
06:41کسی طرح سے بھی
06:44آپ یہ کہہ سکتے ہیں
06:45کہ امیجن بھی نہیں کر سکتے کہ تحریک انصاف کو
06:47کوئی وہاں پر ایسی اجازت ہو
06:50محمد فہیم ایک اور
06:51خبر سامنے رکھتے ہیں وہ کہتے ہیں
06:53اپنا خیبر پختونخواہ سے
06:55کہ پاکستان تحریک انصاف کی
06:57صوبائی حکومت نے پیوز پارٹی سے
06:59تعلق رکھنے والے گورنر خیبر پختونخواہ
07:02فیصل کریم کنڈی کو
07:03صدارت کی کرسی پر بٹھایا
07:05وفاق کے ساتھ جرگے کا اختیار
07:08مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے
07:10ڈاکٹر عبادلہ کو سومت دیا
07:11وزیرالہ محمد
07:13سحیل افریدی اور سپیکر بابر سلیم
07:15سواتی خود سائیڈ پر بیٹھ گئے
07:23کے باوجود جو خیبر پختونخواہ
07:25ہے وہاں کے جو رسم و رواج ہیں
07:26روایات ہیں وہاں دیکھیں کہ تحریک انصاف
07:29کے جو چیف منسٹر ہیں ان کے جو سپیکر
07:31ہیں اسمبلی کے انہوں نے جو
07:33گورنر ہیں کنڈی صاحب ان کو صدارت کی
07:35کرسی پر بٹھایا ہے اور خود سائیڈ پر بیٹھے ہیں
07:37اور اسی طرح نون لیگ
07:39کے جو وہاں پر روئے رواں ہیں
07:40ان کو یہ رائٹس
07:43دے دیئے ہیں کہ فیڈل گورنمنٹ کے ساتھ بے شک
07:45وہ جا کر صوبے کے بحاف
07:46کے اوپر مذاکرات کریں
07:48یہ وہ تمام معاملے ہیں جس میں خیبر پختونخواہ
07:51یہ سمجھتا ہے کہ ان کا
07:53جو حق بنتا ہے وفاق سے
07:55جو انہیں پیسہ ملنا ہے جو باقی صوبوں کو ملتا ہے
07:57خیبر پختونخواہ کا خیال ہے
07:59کہ ان کا پیسہ انہیں نہیں دیا جا رہا
08:01یہ جو ٹرائبل ایریا کے
08:03بہت سارے ازلاع آباد میں خیبر پختونخواہ
08:05میں شامل کیے گئے تھے اس سے پہلے ان کا
08:07سارا بجٹ فیڈل گورنمنٹ دیتی
08:09تھی اب جب سے انہیں شامل کیا
08:11گیا تو آبادی کے لحاظ سے وہ جو
08:12ایکسٹرا ریسورسز خیبر پختونخواہ
08:15کو دینے تھے جو پہلے وفاقی حکومت
08:16خود خرچ کرتی تھی وہ نہیں دیے گئے
08:18اب یہ جو کئی کروڑ
08:21یا کئی لاکھ لوگ جو نئے ان
08:23ازلاع سے خیبر پختونخواہ کے
08:24اندر شامل ہوئے ہیں ان کا سارے کا سارا
08:27بوجھ جو ہے فنانشل بوجھ جو ہے
08:28وہ بھی خیبر پختونخواہ حکومت کے اوپر
08:30ڈال دیا ہے اس لیے وہاں کی لیڈرشپ
08:32اکٹھے ہو کر بیٹھی ہے یہ
08:34حساب لگائیں کہ کس طریقے سے وفاق کے ساتھ
08:36بات کریں کیونکہ یہ ہائی سیزن ہے
08:38آپ کو پتا ہے کہ اس وقت
08:40اٹھائیسویں ترمیم اور فوجی
08:42جنرلز بھی یہی چاہتے ہیں کہ کسی طریقے سے
08:44ان کو مزید مال پانی ملے
08:46اور صوبوں کا حصہ بھی واپس
08:48لے جا کر وفاق میں رکھیں اور وفاق
08:50تو ظاہر ہے ہی ان کے پاس تو پھر وہاں سے
08:52جتنا دل کرے اتنا وہ لے کر
08:54کھائیں تو ایسی صورتحال میں
08:56اب خیبر پختونخواہ کو لگ رہا ہے
08:58کہ ہمارا جو حق تھا وہ تو
09:00ہمیں نہیں ملا کہیں ایسا
09:02نہ ہو کہ جو ہمارے پاس ابھی ہے وہ
09:04بھی چھین لیا جائے تو اس لیے
09:06اپوزیشن گورنمنٹ سبھی اکٹھے ہو کر
09:08بیٹھے ہیں اور اس بات کی اوپر
09:10سر جوڑ کر ڈسکشن کر رہے ہیں
09:12کہ ہم نے اپنا حصہ وصول کیسے کرنا ہے
09:14اور جو ہمارے پاس ہے اس کو
09:16محفوظ کیسے کر رہا ہے
09:17آگے بڑھتے ہیں حکومت نے پٹرول
09:20اور ڈیزل کی قیمتوں میں
09:2122 روپے کی کمی کا
09:24فیصلہ کیا ہے جی ہاں پٹرول اور
09:25ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لٹر
09:28کی جو قیمت ہے وہ کم کی ہے
09:30اب آپ کو یاد ہوگا کہ
09:32جو قیمتیں بڑھائی ہیں وہ
09:34سینکڑوں میں بڑھائی ہیں مطلب ابھی بھی
09:36اس وقت بھی تقریباً 120 سے
09:38150 روپے کے قریب جنگ کے بعد
09:40جو قیمت بڑھائی گئی تھی اس کا ایفیکٹ
09:42ابھی بھی موجود ہے تو بڑھا رہے
09:44تھے یہ سینکڑوں میں 145
09:46روپے 100 اتنے روپے اور اب
09:48کم کی ہے تو 22 روپے
09:50حالانکہ پوری دنیا میں اس وقت تیل کی
09:52قیمتیں وہیں آگئی ہیں جہاں تقریباً
09:54جنگ لگنے سے پہلے تھی اس وقت
09:56جو امریکی تیل ہے اس کی قیمت
09:58مارکٹ میں 86 ڈالر یا
10:0088 ڈالر کے قریب چل رہی ہے
10:02یہ تقریباً تقریباً جنگ کے پہلے
10:04جو ہے وہ قریب قریب
10:06تیل کی قیمت ہے مطلب کہ اب
10:08تیل کی قیمتیں سستی ہونی شاہی ہیں
10:10لیکن پاکستان میں پاکستانیوں کو
10:12ایسا کوئی ریلیف دینے کے بارے میں
10:14نہیں سوچا جا رہا ہے دوسری طرف جو
10:16حافظ نعیم و رحمان ہیں
10:17انہوں نے جماعت سامی سے انہوں نے یہ
10:20اعلان کیا ہے کہ تیل کی قیمتیں جو
10:22پیٹرل کی قیمتیں ہیں انہیں 22 روپے
10:24نہیں فوری طور پر
10:26122 روپے اس میں کمی کی جائے
10:28اور اگر نہ کی گئی
10:30تو پھر ہم آئیں گے احتجاج کریں گے
10:32اور دمہ دم مست کلندر کریں گے
10:34سب کو پتا ہے کہ آپ نے تب ہی آنا ہے
10:36حافظ صاحب اگر آپ کو حافظ صاحب
10:38نے کہا مطلب کہ آسم منیر ان کے ساتھیوں
10:40نے کہا اگر انہوں نے نہ کہا
10:42تو آپ نے بالکل نہیں آنا
10:44آپ نے تڑیاں شڑیاں لگانی ہیں اور بالکل
10:46آپ نے خاموشی اختیار کرنی ہے
10:47عید سے پہلے جیسے عید سے دو تین
10:50دن پہلے آپ کو بہت جلدی میں
10:52انقلاب آیا ہوا تھا تھا کہ آپ نے
10:54مہگائی کے خلاف بات کرنی ہے لیکن پھر
10:56کسی کو پتا نہیں چلا کہ کیا ہوا
10:57اگر کوئی پروٹیسٹ ہوئے بھی تو وہ اتنے چھوٹے
11:00لیول پر ہوئے کہ کسی نے ریجسٹر ہی نہیں
11:02کیے تو تب بھی آپ نے شور کیا تھا
11:04حالانکہ عید سے تین دن پہلے
11:06کون احتجاج کرتا ہے کون اپنے ورکرز
11:08کو کہتا ہے کہ سفر کر کے عید سے
11:20ساتھ ہی مل کے کھیلتے ہیں وہ ان کی اس
11:22دھمکی کو کیوں کر سیریس لیں گے
11:25آگے ایک بڑا اہم
11:26مسئلہ ہے جو پچھلے تین چار دن سے چل رہا تھا
11:28میں سفر کر رہا تھا اس لیے
11:30وی لاؤگز کی ٹائمنگ بھی تھوڑی آگے پیچھے
11:32تھی ٹریول تھا اور
11:34اس موضوع کی اوپر اچھی طرح
11:36سے بات نہیں کر سکا تو ابھی کرنا ضروری
11:38ہے کیونکہ عمران خان صاحب جیل میں ہیں
11:40ان پر ایک بہتان لگایا جاتا ہے
11:42بار بار اور وہ تو جواب
11:44اس وقت نہیں دے سکتے تو میری
11:46ذمہ داری ہے کہ جو کچھ میں نے دیکھا
11:48جس چیز کا میں پریوی ہوں وہ آپ کے سامنے رکھوں
11:51روف کلاسرا صاحب
11:52متدد بار بڑے ہی محترم ہے میرے لیے
11:54لیکن وہ متدد بار یہ کہہ دیتے ہیں
11:56کہ ان کی نوکری وزیر آزم
11:58اس وقت کے عمران خان صاحب جو ہے
12:00انہوں نے ختم کروائی اب
12:02سب سے پہلے تو میں پچھلے دنوں عمران
12:04ریاض صاحب اور ان کا جو آپس میں
12:06twitter کی اوپر باتشیت چل رہی تھی
12:08جس میں میرا نام بھی استعمال ہوا
12:09میں نے twitter میں جا کے جواب بھی دیا
12:11اب اس سب کو repeat تو نہیں کروں گا لیکن
12:14ضروری چیزیں جو ہیں وہ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
12:16سب سے پہلے تو مجھے ایک بات کی سمجھ
12:18نہیں آتی کہ روف کلاسرا صاحب
12:20کے ساتھ آمیر متین جو
12:22پاکستان کے منجے ہوئے صحافی ہیں
12:24وہ بھی کو شو کرتے تھے
12:26یہ دونوں کو اینکر
12:28سے مطلب پروگرام دونوں
12:30کا 50 50% تھا اکٹھا تھا
12:32جب نوکری سے ہٹایا گیا
12:34یا وہ شو بند ہوا آپ
12:36نیوز کے اوپر آپ سب کو یہ بھی نہیں بتا ہوگا
12:38کہ آپ نیوز کیا ہے وہ بھی آپ کو بتاتے ہیں آگے چل کے
12:41آپ نیوز
12:42کے اوپر جو ان کا شو تھا وہ بھی
12:44دونوں کا اکٹھے تھا مطلب نوکری
12:46جو ختم ہوئی تھی وہ آمیر
12:48متین صاحب کی بھی ان کے ساتھ ہی ہوئی تھی
12:51پھر یہ سمجھ نہیں آتی
12:52کہ آج تک اتنے سال گزر جانے کے
12:54باوجود آمیر متین صاحب اس پر شور کیوں
12:56نہیں کرتے وہ سوالات کیوں نہیں
12:57اٹھاتے صرف کلاسرا صاحب بھی بار بار
13:00یہ سوال اٹھاتے اور کہتے ہیں کہ عمران خان
13:02نے میری نوکری جو ہے وہ ختم کروا
13:04دی تھی اچھا اس کا تھوڑا سا بیک گراؤنڈ
13:06آپ کو بتا دیں کہ جو آپ نیوز
13:08تھی اس میں ہمارے بہت ہی محترم
13:09میں تو ان کا بڑا احترام کرتا ہوں آفتاب اقبال
13:12صاحب وہ بھی ہیں ان کے زمانے
13:14کے بعد جب وہ ہٹے اس چینل سے
13:15تو اس چینل کے جو بعد کے مالکان
13:18تھے کیونکہ میں وزیراعظم آفس سے
13:19جتنے بھی مالکان ہوتے تھے چینل کے ان کے ساتھ
13:21انٹریکشن رہتی تھی تو وہ جو
13:23چینل کے نئے مالکان تھے ان سے میری
13:25انٹریکشن رہی اور پھر پتا چلا مجھے
13:27کہ اصل میں وہ آئیس آئی کا یا
13:29ملٹری جنرلز کا بنایا ہوا چینل تھا
13:32ظاہر ہے وہ جو نوکری
13:33لوگ کرنے والے ہیں ان کو تو پہلے دن سے ہی
13:35بتا ہوتا ہے لیکن وہ پیکج زیادہ
13:37دے رہے ہوں گے میرے علمیں نہیں ہیں کیا تھا
13:39تو پہلی بات تو ایسے چینل میں
13:41رعوف کلاسرا صاحب کو میرا خیال ہے نہیں
13:43جانا چاہیے تھا میرے سے اگر ابھی اپینیل
13:45نہیں ہے وہ تو لیکن بہرحل
13:46جائیں بھی تو ان کی مرضی ہے وہ ایک انڈیپینڈنٹ
13:49جنرلسٹ ہے جہاں بھی ان کا دل کرے وہ نوکری کر
13:51سکتے ہیں جب انہیں نے
13:53ان کو نوکری سے ہٹایا گیا تو ایک
13:55شام عرشد شریف میں
13:57اور عرشد صاحب کے بہتی قریبی
13:59دوست بیٹھے ہوئے تھے جہاں پر
14:01رعوف کلاسرا صاحب نے میرے سامنے بھی یہ گلا کیا
14:03میں نے انہیں اسی وقت کہا
14:05کہ ایسے تمام چیزوں کا مجھے پتا ہوتا ہے
14:07میرے علم میں ایسا بلکل نہیں ہے
14:09کہ وزیراعظم صاحب نے کبھی
14:11کبھی آپ کی ہم سے بھی شکایت کی ہو
14:13اپنی ٹیم کے ساتھ بھی کہ رعوف کلاسرا صاحب
14:15نے یہ کہہ دیا یا وہ کہہ دیا تو
14:16بلکل اس میں ان کا کوئی لینہ دینا نہیں ہے
14:20اس پر رعوف کلاسرا صاحب نے کہا
14:29اور وہ ہنس پڑے اور کہا کہ میں انہیں کیوں
14:31اٹواؤں گا اس سے مجھے کیا حاصل ہونا ہے
14:33اور بات بھی وہ ٹھیک کر رہے تھے
14:35یہ کہتے ہیں کہ کسی وزیر کے خلاف
14:37انہوں نے سکینڈل کیا تو عمران خان صاحب
14:39تو سواری دنیا کو پتایا خوش ہوتے تھے
14:41اگر کسی کا سکینڈل آتا تھا
14:43تو وہ کہتے تھے اچھا ہے
14:45فلٹر ہو رہے ہیں لوگ اپنے لوگ بھی فلٹر ہو رہے ہیں
14:47اچھا آکانٹیبلیٹی ہو رہی ہیں
14:48تو ان کو کیا پرابلم ہوگی ان کے سکینڈل کرنے پہ
14:51اچھا خیر آگے چلتے ہیں
14:53اب جب ان کو ہٹا دیا
14:54میں نے ان سے پوچھا
14:55ان نے کہا کہ میرا اس میں کوئی لینا دینا نہیں
14:57تو میری دوبارہ جب رعوف کلاسرا صاحب سے ملاقات ہوئی
15:00عرش شریف کے ہاں ہی
15:01تو میں نے انہیں بتایا کہ آپ کو میں نے اس دن بھی کہا تھا
15:04اور آپ کا یہ جو وہم ہے اس کو دور کر دیتے ہیں
15:07عمران خان صاحب جو ہیں
15:08ان کا اس سارے معاملے کے ساتھ
15:10کوئی لینا دینا نہیں ہے
15:12ہاں اگر ملٹری جنرلز نے کیا ہے
15:13جو کہ ہر زمانے میں ہر دور میں
15:16اپنا کام جاری رکھتے ہیں
15:17تو میں نے کہا کہ پھر آپ کو وہاں سے پتا کرنا پڑے گا
15:20اور ساتھ میں نے یہ بھی کہہ دیا
15:21کہ یہ تو چینل ہی ان کا بنایا ہوا تھا
15:23جہاں پر آپ تشریف لے کر گئے تھے
15:24تو یہ تو ہونا ہی تھا
15:26اس کے بعد
15:27عرش شریف صاحب بہت ہی کم
15:30کم گو تھے
15:30بہت کم لوگوں سے وہ ملتے تھے
15:33پروفیشنلی تو ملتے تھے
15:33پرسنلی بہت کم ان کے دوست تھے
15:35تین چار پانچ ہی ان کے دوست تھے
15:37جو ان کے قریبی دوست تھے
15:39اور ان میں
15:41ایک مجھے بھی اس چیز کا شرف کہہ لیں
15:43حاصل تھا کہ میں بھی ان کا قریبی دوست تھا
15:45میڈیا میں جو ان کے قریب ترین دوست تھے
15:48ویسے تو پانچ چھ اور لوگ ہیں
15:49جو ریپورٹرز ہیں
15:50ڈیفرنٹ جگہوں کی اوپر
15:51گمنام ہے
15:52گمنام کا مطلب یہ ہے
15:53کہ ویسے تو صحافت کی دنیا میں
15:54تو ان کا بڑا نام ہے
15:55لیکن آپ لوگ نہیں جانتے
15:56لیکن وہ سامنے سامنے
15:58کوئی ایسا کام نہیں کرتے
15:59کوئی اینکر نہیں ہے
15:59یا ایسے کام نہیں کرتے
16:01ریپورٹنگ کرتے ہیں
16:02کوئی ڈیفرنس ریپورٹر ہے
16:03کوئی بہت سارے محترم لوگ ہیں
16:05جن سے ان کی بات چیت تھی
16:06لیکن جو ٹیلیویشنز پر
16:07آپ کو لوگ نظر آتے ہیں
16:08اس میں آمیر مطین صاحب کے ساتھ
16:10ان کی بہت نیاز بندی تھی
16:11ان کو وہ اپنا بڑا بھائی سمجھتے تھے
16:14خابر گھمن صاحب کے ساتھ
16:15ان کی بڑی دوستی تھی
16:16اسی طرح ایک آدھ اور
16:18جنرلسٹ جو ہیں
16:19ان کے ساتھ ان کی قریبی دوستی تھی
16:22ہماری پارٹی میں
16:22شاید سب سے زیادہ
16:24ان کا جو ریلیشنشپ تھا
16:25وہ میرے ساتھ تھا
16:26تو جب دوبارہ ہماری بیٹھک ہوئی
16:28تو وہاں پر میں نے دوبارہ
16:29روف کلاسوہ صاحب کو کہا
16:30کہ یہ جس نے بھی آپ کو کہا ہے
16:32یا اگر آپ کا اپنا خیال بھی ہے
16:33تو یہ غلط ہے
16:34اس میں ہماری پارٹی کا
16:35کوئی لینا دینا نہیں
16:37تو آمر مطین صاحب
16:38جیسا میں نے آپ کو کہا
16:39کہ ان کو
16:40عرش شریف اپنا بڑا بھائی سمجھتے تھے
16:42اور پاکستان میں
16:43پہلے بھی میں نے
16:44آپ کے سامنے ان کی تعریف کی ہوگی
16:45حالانکہ بڑے روکھے آدمی ہیں وہ
16:47جیسے ایک دن میں
16:48حامد خان صاحب آپ کو بتا رہا تھا
16:50کہ پاکستان میں ایک مسئلہ یہ
16:51کہ آپ رج کے کرپٹ ہوں
16:53لیکن آپ میٹھا بولیں
16:54تو لوگ آپ کو کہتے ہیں
16:55کیا بندہ ہے
16:56کیا زبردست ہے
16:57آپ ان کی طرف جائیں
16:58وہ آپ کو اٹھ کے ملیں
16:59چائے پلائیں
17:00کھانا کھلائیں
17:01دروازے تک چھوڑیں
17:02اور بے شک قوم کی
17:03ہڈیوں سے گدہ بھی
17:05اتار کے کھا جائیں
17:06تو لوگ خوش رہتے ہیں
17:07کہ یہ ہمارے ہاں شادی پہ آیا
17:08فودگی پہ آیا
17:09اس کے گھر آئے
17:10بڑا گرم جوش تھا
17:11اس نے کٹھ کے جب بھی ڈالی تھی
17:13یہ ہمارا میار ہے
17:15کسی بندے کو اچھا اور برا کہنے کا
17:25آپ یہ کہہ لیجئے
17:26پتہ نہیں امانداری کی وجہ ہے
17:27یا پرسنیلٹی ایسی ہوتی ہے
17:29کہ وہ ذرا تھوڑے سے
17:30اپنے کام سے کام رکھتے ہیں
17:31اور دوسروں کے ساتھ
17:32آپ انہیں خوش کہہ لیں
17:33آپ انہیں
17:34کئی لوگ انہیں
17:34بدمزاج بھی کہتے ہیں
17:35ان کی مرضی ہے
17:36لیکن میرے خیال میں
17:37خوش کہہ لیں
17:38کہ بہت زیادہ وہ
17:39گھلتے ملتے نہیں ہیں
17:40اور اسی وجہ سے
17:41لوگ انہیں کلاسیفائی کر دیتے ہیں
17:42کہ یہ لوگ اچھے نہیں ہیں
17:43اور ان کے کمپیریزن میں
17:44چنتے کن کو ہیں
17:45جو رج کے کرپٹ ہوں
17:47لیکن وہ ان کو
17:48میں نے جیسے آپ کو کہا
17:48کہ چائے شاہے پلائیں
17:50اور کھڑے ہو کے ملیں
17:51اور چھوڑ کے آئیں
17:51تو یہ پاکستان میں
17:53ہم نے ایک ہپوکریسی
17:54جو ہے وہ کھڑی کا رکھی ہے
17:56تو عرشد مجھے ہمیشہ
17:57جو میں نے دوبارہ کہا
17:58کہ جو دو تین صحافیوں میں
18:00سے لوگوں کی تعریف کرتے تھے
18:01اس میں ایک عامر مطین تھے
18:03اور میرا خیال ہے
18:04عامر مطین صاحب کو بھی
18:05یہ پتا ہوگا
18:06کہ شاید ہی کسی
18:08پولیٹیشن کے ساتھ
18:09ملنے کو
18:10عرشد نے ان کو کبھی کہا ہو
18:11مجھے نہیں پتا
18:12وہ کبھی اس پر بات کرنا چاہیں
18:13کسی پروگرام میں
18:14کسی جگہ پر
18:15تو عرشد نے
18:17کم از کم
18:18میرے سے ان کی ملاقات کروانے
18:19کی بھی کوشش کی
18:20جب میں حکومت میں نہیں تھا
18:21تب کی بات بھی کر رہا ہوں
18:22حکومت میں بھی بات کر رہا ہوں
18:25اور اسی طرح سے
18:26ایک دن مجھے
18:27عامر مطین صاحب کا
18:28فون آیا
18:28پہلے میسج آیا
18:29اور انہوں نے کہا
18:30کہ ہم عمران خان کا
18:31انٹریو کرنا چاہتے ہیں
18:32یہ بھی یاد رکھئے گا
18:33کہ جو کلاسرا صاحب کی
18:35نوکری ختم ہونے کے بعد
18:37متدد بار
18:37ان کو ایسی میٹنگز
18:38کے اندر بلایا گیا
18:39جس میں اگر
18:40عمران خان صاحب کو
18:41ان سے کوئی مسئلہ ہوتا
18:42تو اتنا کلاسرا صاحب کو بھی
18:43پتا ہے کہ ان میٹنگز کے اندر
18:45پھر بندے کو نہیں بلائے جاتا
18:46مطلب یہ کہ
18:48سبھی جتنے بھی
18:50لوگ کور کرتے ہیں
18:52ایسی تمام
18:53آفیسز کو
18:54وہ پریزیڈنسی ہو
18:55وہ پرائم مینسٹر آفیس ہو
18:56کہ جس کو
18:58پرائم مینسٹر
18:59پریزیڈنٹ
18:59آرمی چیف
19:00جس کو پسند نہیں کرتے
19:01پھر ان کی پریس بریفنگ میں
19:02ان لوگوں کو
19:03جو سپیشلی نشست ہوتی ہے
19:05انٹریکٹیو نشست ہوتی ہے
19:06اس میں نہیں بلائے جاتا
19:07کلاسرا صاحب
19:09آمر مطین صاحب
19:09تو تقریباً
19:10ہر اہم نشست کا
19:11حصہ ہوتے تھے
19:13یہ کو ہم ان پہ
19:14احسان نہیں کرتے تھے
19:15ان کا حق تھا
19:16وہ جرنلزم کر رہے تھے
19:17لیکن
19:17اٹھ سیم ٹائم
19:18ان کو یہ پتا ہے
19:19کہ اگر عمران خان
19:20کو ان سے کوئی مسئلہ ہوتا
19:20تو ان کو کیوں بلائے جاتا
19:21تو آمر مطین صاحب نے
19:23جو میری اور ان کی نیازمندی
19:25بزریہ ارشد تھی
19:26اسی ریفرنس سے
19:27مین انہوں نے
19:28ڈائریکٹری مجھے میسج کیا
19:29اور کہا
19:30کہ میں
19:30عمران خان صاحب کا
19:31انٹریو کرنا چاہتا ہوں
19:32تو میں نے ان کو
19:33پوچھے بغیر کہا
19:34کہ انشاءاللہ
19:35ضرور کریں گے
19:36میں صرف ان سے بات کرلوں
19:37ٹائم بنا کے آپ کو
19:38بتاؤں گا
19:39اور وہ آپ کو
19:39انٹریو ضرور دیں گے
19:41یہ میں نے کیوں کہا
19:41کیونکہ مجھے یہ پتا تھا
19:42کہ عمران خان بھی
19:44آمر مطین کا
19:45بہت احترام کرتے ہیں
19:46اور سمجھتے ہیں
19:47کہ وہ ایک اماندار
19:48جرنلسٹ ہے
19:49اگلے دن میں نے
19:50خان صاحب سے بات کی
19:51اور ٹائم مقرر ہو گیا
19:52اور اس میں
19:53فواد چودری صاحب نے بھی
19:54اپنا حصہ ڈالا
19:55اور انہوں نے بھی
19:56اس پہ مہربانی فرمائی
19:57ٹائم
19:58جو بھی وہ
19:59تیہ کرنا تھا سب کچھ
20:00اور وہ انٹریو ہو گیا
20:02اس انٹریو کے اندر
20:03آمر مطین صاحب نے
20:04کھل کے عمران خان صاحب سے
20:05یہ پوچھ لیا
20:07کہ آپ کے زمانے میں
20:08اس وقت وہ
20:09پرائم منسٹر نہیں تھے
20:10ختم ہو چکی تھی
20:11حکومت سیدھا پوچھ لیا
20:12کہ آپ کے
20:14آپ جب پرائم منسٹر تھے
20:15تو مجھے نوکری سے نکال دیا گیا
20:16ہم بھی بیروزگار رہے
20:17تو یہ
20:18بعد میں آپ لوگ
20:19فوجی جرنلز پر ڈال دیتے ہیں
20:20تو یہ ایسا نہیں ہونا چاہیے
20:22تو عمران خان صاحب نے
20:23سکرین پر ہی
20:24کھل کے اس کا جواب دیا
20:25کہ بالکل
20:25مجھے آپ کا تو نہیں پتا
20:27کہ آپ کو بھی نوکری سے نکالا گیا
20:28لیکن میں یہ بتا دوں آپ کو
20:30کہ
20:30متی اللہ جان کو جب اٹھایا گیا
20:32تو مجھے پتا چلا تھا
20:33شاید یہ ایک ہی کیس تھا
20:34میری حکومت کے اندر
20:35اور پھر افسار عالم صاحب کو گولی لگی
20:37جو بعد میں انہوں نے کہا
20:38کہ وہ ان کا ذاتی مخالفت تھی
20:41اور اگر واقعی
20:42افسار عالم صاحب کو
20:43آئیس آئی میں سے کسی نے گولی مروائی تھی
20:45تو آج افسار عالم صاحب
20:47بہت قریب ہے موجودہ حکومت کے
20:48میرے خیال میں اس کی انویسٹیگیشن ہونی چاہیے
20:51اور ان لوگوں کو سزا دینی چاہیے
20:52وہ کوئی بھی ہوں
20:53ان کا بھلے
20:54ریلیشنشپ پی ٹی آئی سے نکلے
20:55ان کو سزا دینی چاہیے
20:57اور انہیں ایکسپوز کرنا چاہیے
20:58تو مکمل خاموشی کی وجہ یہی ہے
21:00کہ اس کے پیچھے بھی
21:01ملٹری جنرل سے
21:02بارال
21:02تو عامر مطین صاحب نے
21:04جب یہ بات کر دی
21:05تو پرائیم منسٹر صاحب نے کہا
21:07سابق وزیراعظم تھے
21:08اس وقت وہ
21:08کہ مجھے یہ ایک آدھ کیس کا پتا
21:10اور اس پر میں نے فوراں چھڑوایا ان کو
21:13لیکن انہوں نے کہا
21:13کہ میں اس کے حق میں نہیں ہوں
21:15یہ غلط ہوتا تھا
21:15آئندہ بھی میں اس کی مضمت کروں گا
21:17اور آئندہ اس کا کوئی مزید
21:18ہم طریقہ سوچیں گے
21:19کہ یہ کام نہ ہو
21:20یہ ہمارے ملک میں
21:21جو صحافت کے اوپر قدغن لگائی جاتی ہے
21:24یہ کرپشن چھپانے کے لیے لگائی جاتی ہے
21:26میں نے کون سی کرپشن کرنی ہے
21:27کہ میرے ساتھ ایسا کیا جائے
21:29اس کے بعد جب وہ انٹرویو ختم ہوا
21:40یا اس طرح سے نہیں
21:42وہ اپنے آپ کو عام انسان سمجھتے ہوئے
21:44دوسرے انسانوں کے ساتھ
21:45اسی طرح سے بات کرتے ہیں
21:46اور برطاؤ کرتے ہیں
21:48وہ آمر مطین صاحب کو
21:50بہت دیر پہلے جانتے تھے
21:51آمر مطین واشنگٹن ڈی سی سے بھی
21:53کروسپانڈنٹ رہے ہیں
21:54ریپورٹر رہے ہیں سینئر
21:55اور جب عمران خان شوکت خانم کے لیے
21:58فانڈریزنگ وغیرہ کے لیے آتے تھے
22:00تو ان کی واشنگٹن ڈی سی میں بھی
22:01آمر مطین صاحب سے ملاقات ہوتی تھی
22:03تو پرانی نیاز مندی تھی
22:04تو عمران خان صاحب نے
22:06آمر مطین کو کہا
22:07کہ آمر do you really think
22:09کہ میں نے تمہاری نوکری ختم کروائی ہوگی
22:11do you really believe in this
22:13تو آمر مطین نے مسکرا کے کہا
22:14کہ نہیں
22:15مجھے اس چیز پر یقین نہیں ہے
22:16کہ آپ ایسا کر سکتے ہیں
22:17تو عمران خان صاحب نے کہا
22:19کہ believe me
22:20میرے بالکل علم میں نہیں تھا
22:21مجھے تو شہباز نے ذکر کیا
22:23کہ رعوف ایسا سمجھتا ہے
22:25کہ میں نے نکلوایا
22:26اس نوکری سے
22:27میرے تو علمیں بھی نہیں ہیں
22:28کہ آپ لوگوں کی نوکری
22:29وہاں سے ختم ہوئی
22:30یا نہیں ہوئی
22:31یہ میرے بالکل علمیں نہیں ہیں
22:33اور یہ یقین رکھو
22:34کہ تمہیں کیا
22:35کسی اور شخص کے ساتھ
22:36بھی میں ایسا نہیں کر سکتا
22:38یہ میں ساری آپ کو
22:39ظاہر لمبی بات ہے
22:40یہ کہانی لیکن یہ اس لیے
22:41کہ میرے پر یہ ذمہ داری ہے
22:42یہ بحث ہو رہی تھی
22:43کہ میں اس کو
22:44once for all
22:45اور اس میں میں بات کیوں نہیں کرنا چاہتا تھا
22:47پچھلے کئی دنوں سے
22:48میرے لیے بڑی
22:48تکلیف دے بات تھی
22:49وہ یہ تھی
22:50کہ آمر مطین صاحب کے
22:52چھوٹے بھائی
22:52جو ان کے بیٹوں کی طرح تھے
22:54بہت ہی قریب تھے
22:54دونوں بھائی آپس میں
22:56اور
22:56ان کی وفات ہو گئی
22:58حالی میں ہارٹ اٹیک سے
22:59اور آمر مطین کی
23:01پرسنیلیٹی جانتے ہوئے
23:02یقین کیجئے
23:02میں انہیں
23:03فون بھی نہیں کر سکا
23:05کیونکہ مجھے پتا تھا
23:06کہ وہ کس قدر شوق میں
23:07یا دکھ میں ہوں گے
23:08تو میں ان کا نام
23:09استعمال کر کے
23:10یا
23:10ان کا حوالہ
23:11کیونکہ ساری بات میں
23:13حوالہ ہی ان کا ہے
23:13تو میں انتظار کر رہا تھا
23:15کہ چلیں ان کی
23:15بھائی کی میت
23:16اور چند دن
23:17کم از کم گزر جائیں
23:18اس کے بعد یہ کہانی
23:19سامنے رکھوں
23:20لیکن اس کے اندر
23:21بہت ساری باتیں
23:21اردگرد کی ہو رہی تھی
23:23عرشد کا نام بھی
23:24استعمال ہو رہا تھا
23:26عمران خان صاحب کا
23:27نام بھی استعمال ہو رہا تھا
23:28اصل کام یہ جانلز
23:30نے کیا ہوگا
23:30یا
23:31پھر اس چینل کا
23:32اصل تو مسئلہ
23:33اس چینل کا یہ تھا
23:34کہ اس چینل کے پیچھے
23:35سیٹھ تھے دو تین
23:36ان سے آئی ایس آئی
23:37پیسے لے کے
23:38اس چینل کو کھڑا کیا تھا
23:39وہ چینل پھر نہیں چلا
23:41اور ظاہر ہے
23:42سب سے پہلے جب
23:43چینل نہیں چلتا
23:43تو کس کو ہٹایا جاتا ہے
23:44جس کی تنخواہ
23:45سب سے زیادہ ہوتی ہے
23:46تو اصل مسئلہ
23:47اس کے پیچھے یہ تھا
23:48اب اس کو
23:50یہ کہہ دینا
23:51کہ وہ عمران خان صاحب
23:52نے ہٹایا
23:53یہ مناسب بات بھی نہیں ہے
23:55اور درست بات بھی نہیں ہے
23:56اور اس کے گواہ
23:58اب میں دوبارہ کہا
23:59کہ اس ٹائم میرے لئے
24:00شمندگی کی بات ہے
24:00کہ میں ان کا نام لے رہا ہوں
24:01آمر مطین صاحب کا
24:02وہ اگر
24:04میں انہیں چیلنج دے دیتا ہوں
24:05چلیں کیونکہ
24:06ایک ٹھک کام کیا ہے
24:08کلاسرا صاحب نے
24:08اور آمر مطین صاحب نے
24:09دونوں میرے ساتھ بیٹھ جائیں
24:11میں آمر مطین صاحب کو
24:13directly پوچھ لوں گا
24:14کہ کیا میری موجودگی میں
24:15ان کی عمران خان صاحب سے
24:17یہ بات ہوئی تھی یا نہیں
24:18اور کیا انہوں نے کہا تھا
24:19کہ انہیں پورا believe ہے
24:21کہ آپ نہیں تھے
24:21اس کے پیچھے
24:22اور انہوں نے یہ کہا تھا
24:23کہ ہمیں پتا ہے
24:23کیا ہوا ہے اصل میں
24:25آمر مطین صاحب کا یہ جملہ تھا
24:27کہ آپ پریشان نہ ہوں
24:28آپ مجھے
24:29کئی دہائیوں سے
24:30آپ جانتے ہیں
24:31آپ کو پتا ہے
24:31میں چھوٹ چھوٹی
24:32یہ الفاظ تھے ان کے
24:33کہ آپ کو پتا ہے
24:34کہ میں ایسی چھوٹی
24:35باتوں کے اوپر
24:35نہ کینا رکھتا ہوں
24:36نہ سوچتا ہوں
24:37نہ میں آپ کے لئے
24:38دل برا رکھ رہا ہوں
24:39کیونکہ میں آپ کو جانتا ہوں
24:40آپ مجھے جانتے ہیں
24:40اور مجھے پتا ہے
24:41وہاں پر اصل میں کیا ہوا ہے
24:43تو اب اگر ایک شو ہے
24:44جس میں 50%
24:45روف کلاسرا ہیں
24:4650% آمر
24:48آمر
24:49مطین ہیں
24:50تو پھر یہ مجھے بتائیے
24:51کہ یہ بار بار
24:52ایک ہی بات کہی جاتی ہے
24:53کہ اپنا
24:55روف کلاسرا صاحب کی
24:56نوکری ختم کرا دی گئی
24:57شو ختم کرا دیا گیا
24:58تو پھر آمر مطین صاحب کی
24:59نوکری نہیں تھی
25:00ان کا کوئی بیان
25:01اتنے سالوں سے کیوں نہیں آیا
25:02کہ عمران خان صاحب
25:04نے ان کو ہٹوایا تھا
25:05انہوں نے آج تک
25:06اس پر ہاں انہوں نے
25:07ڈائریکٹ عمران خان صاحب سے
25:08انٹریو میں کہا تھا
25:09کہ ہماری بھی نوکری ختم ہوئی تھی
25:11یہ نہیں کہا تھا
25:11کہ آپ نے ہٹوایا
25:12یہ کہا
25:13اور جو آمر مطین کو جانتے ہیں
25:14وہ سمجھتے ہیں
25:15کہ عمر مطین کسی کو
25:16کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
25:17ان کے بعد لحاظ نہیں ہیں
25:18میں نے ابھی تو آپ کو کہا
25:19کہ بڑے خوشک اور
25:20کئی طریقوں سے
25:21وہ ان کو آپ
25:22بد لحاظ بھی کہہ سکتے ہیں
25:23کئی طریقوں سے
25:23مطلب انہوں نے
25:24سچ بولنا ہے
25:25اس کے لیے پھر
25:25جو بھی کرنا پڑے
25:26وہ کر کر دیتے ہیں
25:28تو اس لیے
25:29لمبی ہوئی یہ بات
25:30اس پر معذرت
25:31یہ ضروری تھا
25:32میں کئی دنوں سے
25:33سساعت لے کے پھر رہا تھا
25:34امانت تھی
25:34کیونکہ میرے سامنے
25:36یہ سب کچھ ہوا تھا
25:36میں ایک اور آپ کو
25:37قصہ سنا دیتا ہوں
25:38اسی طرح کا ایک اور قصہ ہے
25:40وہ ذرا
25:40قوکلی وہ اتنا
25:41لمبا نہیں ہے
25:41لیکن میں آپ کو
25:42سنا دیتا ہوں
25:42کہ کیا کچھ ہوتا ہے
25:44جب آپ اس دشت کے
25:45اندر ہوتے ہیں
25:46تو آپ کو نظر آتا ہے
25:47کہ کس طریقے سے
25:48لوگوں کے ناموں
25:49کو استعمال کیا جاتا ہے
25:50لوگوں کو نوکریوں سے
25:51نکلوایا جاتا ہے
25:52رکھوایا جاتا ہے
25:53ایک بہت بڑے پاکستان کے
25:55مایا ناز جنرلسٹ ہیں
25:57بڑے جنرلسٹ ہیں
25:57میں بھی ان کا احترام کرتا ہوں
25:59ان کے بھائی نے
26:01ایک ایسی کیمپین
26:03لانچ کی
26:03بشرا بی بی کے اوپر
26:04جو میں کبھی بھی
26:05اپروو نہ کروں
26:06مر کے بھی اپروو نہ کروں
26:08مریم نواز صاحبہ کے اوپر
26:10یا بلاول صاحب کے اوپر
26:12یا بلاول صاحب کی بہنوں کے اوپر
26:14یا کسی بھی خاتون
26:14ہماری بدترین کوئی دشمن
26:16مطلب آسم منیر صاحب کے
26:18جو اہل خانہ ہیں
26:19ان کے خلاف بھی
26:20وہ کیمپین ہو رہی ہو
26:21تو میں
26:22اجتناب کروں گا
26:23اس چیز میں شامل ہونے سے
26:24اور میں اسے کنڈیم کروں گا
26:26مین وہ غلیز ترین
26:27اس طرح کی غلازت
26:28میں نے کامی دیکھی ہے
26:30وہ کیمپین جو ہے وہ
26:32یوٹیوب کے اوپر
26:33ایک چینل بنا کے
26:34اس سے وہ لانچ کی گئی
26:35عمران خان صاحب نے
26:36ایک پاکستانی شہری کے طور پر
26:39ایک پاکستانی شہری کے طور پر
26:40FIA کو کہا کہ
26:41اس کی انکوائری کریں
26:42اور جس نے یہ کی ہے
26:43اس کو سزا دیں
26:44جب انکوائری کی
26:45تو پتا چلا کہ
26:46اس کے پیچھے وہ صاحب ہیں
26:48اسے بعد ان کو
26:49حکومتی عہدہ بھی ملا
26:50ان صاحب کو
26:52تو جب پتا چلا
26:53اس بات کا
26:54تو ظاہر ہے
26:55FIA نے اپنی کاروائش آگے بڑھائی
26:57تو مجھے ایک فون آیا
26:58جب مجھے فون آیا
26:59تو وہ ایک جرنلسٹ کا فون تھا
27:01انہوں نے کہا کہ
27:02یہ ہو رہا ہے
27:03بات تو درست ہے
27:04کہ اس شخص نے غلط کیا ہے
27:05جو یہ ساری حرکت کی ہے
27:07اور جس لیول پر کی ہے
27:08لیکن عمران خان نے
27:09کبھی صحافیوں کے
27:10بہت سینئر صحافی تھے
27:11جنہوں نے مجھ سے بات کی
27:12انہوں نے کہا
27:13گل صاحب آپ اس پر
27:14اپنا رول پلے کریں
27:15عمران خان صاحب نے
27:16کبھی بھی
27:17کسی صحافی کی نوکری نہیں چھینی
27:18یا کسی کو
27:20انہوں نے
27:21اس طریقے سے
27:21ان کی حکومت کے دوران
27:22کسی کو
27:23تختہ مشک نہیں بنایا
27:24یا
27:24اس سے کسی قسم کا
27:26جو برا سلوک نہیں کیا
27:28یا اس پر
27:29مقدمے نہیں کروائے
27:30اس کو مار پیٹ نہیں کروائی
27:32تو یہ وہ
27:32اب ساری عمر کے لیے
27:34اپنے نام پر یہ لکھوا لیں گے
27:35تو انہیں منع کریں
27:36ان کے لیے بھی اچھا ہے
27:37اور اس بدبخت کو بھی
27:38وہ خامخواہ ہیرو بنا دیں گے
27:39تو یہ درست نہیں ہے
27:41میں نے انہیں کہا کہ
27:42میں کیونکہ
27:43اس معاملے میں
27:44اس لیے نہیں بول رہا
27:45کہ یہ بہت ذاتی نویت کا
27:46معاملہ ہے
27:47ان کے گھر کی
27:47ان کی بیوی کی
27:48اس طرح کی بات کرنا
27:50اور وہ
27:51بہت ان کا دل دکھا ہوا ہے
27:53اس کے اوپر
27:53لیکن میں پھر بھی کوشش کروں گا
27:55میں آفس گیا
27:56آدھے پونے گھنٹے کے بعد
27:57خان صاحب کی ایک میٹنگ ختم ہوئی
27:59تو میں اندر چلا گیا
28:00ان کے ساتھ بیٹھا
28:00روز کی جو بریفنگ ہوتی تھی
28:02اس بات کے بعد
28:02میں نے انہیں کہا
28:03کہ میں نے آپ کو
28:05ایک مشورہ دینا تھا
28:06یہ جو سارا معاملہ ہوا ہے
28:07یہ بہت برا ہوا ہے
28:09میں اس شخص کے ساتھ
28:10میڈیا پہ نپٹوں گا
28:11سخص دبان سے نپٹوں گا
28:13جو مجھے اس کے ساتھ
28:14جتنی کہ میں سخص دبان کر سکتا ہوا
28:16اتنی سخص دبان سے نپٹوں گا
28:17کہ میرے خیال میں
28:18اس میں آپ کو نہیں آنا چاہیے
28:20اور
28:20ایف آئی اے نے جب کاروائی کرنی ہے
28:22تو آپ کا نام لے کے کرنی ہے
28:23تو ساری عمر کے لیے
28:24ہمیں جواب دینا پڑنا ہے
28:25کہ سٹنگ پرائم منسٹر نے
28:27ایک فلان صحافی کے ساتھ
28:29یہ کروایا تھا
28:31عمران خان صاحب کو
28:32اتنا غصہ تھا
28:33کہ ان کی آنکھیں لال تھیں
28:34جب انہوں نے میری طرف غصے سے دیکھا
28:36انہیں برا لگا
28:36کہ میں کیا کہہ رہا ہوں
28:38کیونکہ
28:38ان کی زوجہ کے بارے میں
28:40میں نے آپ کو کہا
28:40کہ کسی نے شاید
28:41عدت اور نکاح میں بھی
28:42ویسی بکواس نہیں تھی
28:43جو بکواس
28:45جو ویڈیوز تھی
28:46ان میں کی گئی تھی
28:48تو عمران خان صاحب نے
28:49میری طرف غصے سے دیکھا
28:50اور میرا خیال ہے
28:51دس سیکنڈ کے بعد
28:52انہوں نے کہا
28:53کہ تم ٹھیک کہتے ہو
28:55میں اس پر کوئی کاروائی نہیں کروں گا
28:56بتا دو انہیں
28:57میں وہاں سے آفیس سے نکلا
28:59میں نے ف آئی اے کے جو حکام تھے
29:01انہیں بتایا
29:01کہ پرائیوز صاحب نے
29:02جو اپلیکیشن دی تھی
29:03ہم اس پر کاروائی نہیں کرنا چاہتے
29:06تو اس صحافی کو
29:08صحافی تو میں نہیں کہوں گا انہیں
29:09لیکن وہ جو محترم تھے ان کو
29:11مطلب کسی نے جا کر
29:12ان کے گھر کی کنڈی بھی نہیں
29:14کھٹ کھٹائی
29:15کہ یہ نہیں کہ ان کو پکڑا
29:16یا ایرسٹ کیا نہیں
29:17ان کا گھر بھی نوک نہیں کیا
29:19وہ معاملہ وہی ختم ہو گیا
29:20اس کے کئی لوگ گواہ ہیں
29:22اور یہ میں
29:23یہ اس میں میرا تو کوئی کمال نہیں
29:24میں تو ایک طرف سے میسیج
29:25دوسری طرف یہ میں
29:26عمران خان صاحب کی جو
29:28شرافت ہے
29:28وہ کس قدر
29:29شریف و نفس انسان ہے
29:31یا دوسروں کا احترام کرنے والے انسان ہے
29:32یہ بتا رہا ہوں
29:33تو میں ایک دفعہ پھر
29:34کلاسرہ صاحب سے یہ ریکویسٹ کروں گا
29:36کہ اگر انہوں نے یہ الزام
29:37عمران خان صاحب پر لگانا ہے
29:38تو پھر ایسا کر لیجئے
29:40کہ میں آپ اور عامر مطین صاحب
29:42اکٹھے بیٹھ جاتے ہیں
29:43جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا ہے
29:44جو سنا ہوا ہے
29:45وہ ان کے سامنے
29:46میں بات رکھ دیتا ہوں
29:48آپ بھی رکھ دیں
29:48اور پھر دیکھ لیتے ہیں
29:49حقیقت کیا ہے
29:50مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:51اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:53پاکستان زندہ بات
Comments