Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:03پانچ جون پاکستان میں جمعہ کی رات
00:06آسم منیرز ڈی فیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج ڈے وان ایٹ ایٹ
00:13آج کی اہم ترین خبروں میں سب سے پہلے ایکسکلوسیف سٹوری آزاد کشمیر سے
00:19ہمارے ذرائع یہ کلیم کر رہے ہیں کہ آزاد کشمیر میں برگیڈیر فائک اور ان کے ساتھیوں نے
00:25بہتی سخت ظالمانہ کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے
00:29یہ کریک ڈاؤن ہوگا کشمیر ایکشن کمیٹی کے میمران کے خلاف جنہوں نے احتجاج کی کال دے رکھی ہے
00:36کریک ڈاؤن بلکل ویسا ہی ہوگا جیسا تحریک انصاف کے ورکرز لیڈران کے خلاف ہوا
00:42یہ فیصلہ آج ہی کیا گیا ہے اور اس پر ایمپلیمنٹ کرنے کے لیے انٹرنیٹ اور موبائل فون کی سروس
00:49کو بھی بنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
00:51اب یہ کیا جاتا ہے کہ نہیں یہ اگلے چند گھنٹوں میں سب کے سامنے آ جائے گا
00:55لیکن ہمارے ذرائع یہ کلیم کر رہے ہیں کہ اس کے اوپر کام شروع کر دیا گیا ہے
00:59یہ سب کچھ ہے کیا کیوں کیا جا رہا ہے اور اس کی ریمیفکیشنز کیا ہوں گی
01:04اس پر کھل کے بات کرتے ہیں
01:05سب سے پہلے تو یہ ذہن میں رکھئے کہ کشمیر کے اندر الیکشن آ رہا ہے
01:10آج ہی اعلان کیا گیا ہے کہ کشمیر کی جو قانون ساز اسمبلی ہے
01:13اس کے عام انتخابات ستائیس جولائے دوہزار چھبیس کو کرائے جائیں گے
01:19تقریباً اب سے دو مہینے سے بھی اب کم عرصہ رہ گیا ہے آپ یہ کہلی جے کہ ڈیڑھ مہینے
01:24کے بعد
01:24یہ تمام حلقوں میں پولنگ صبح آٹھ سے شام پانچ وجہ تک ہوگی
01:29شیڈول جاری کر دیا گیا
01:32امیدوار نو جون سے انیس جون تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکیں گے
01:36جانچ پرتال بیس جون تک ہوگی
01:38کاغذات کی منظوری یا مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں اکیس سے چوبیس جون تک
01:43اور اپیلوں پر فیصلے اٹھائیس اور انتیس جون کو کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ اتیس جون
01:50اور اس کے بعد ان الیکشنز کے اوپر جیسا آپ کے سامنے بتایا
01:55کہ ستائیس جولائی کو عمل ہوگا مطلب کہ الیکشن کروایا جائے گا
01:58یاد کیجئے کہ کشمیر میں ایک ایکشن کمیٹی بنی ہے جنہوں نے پہلے بھی احتجاج کیا تھا
02:04اور احتجاج میں انہوں نے اپنی ہیلتھ کے ایڈوکیشن کے اور ایسی بارہ سیٹیں جو ایسے کشمیری جو کشمیر سے
02:13مائگریٹ کر کے پاکستان کے دوسرے علاقوں میں پچھلے کئی دہائیوں سے رہتے ہیں
02:17وہ واپس جا کر مہاجرین کی سیٹوں کے اوپر بارہ سیٹیں ہیں جن پر الیکشن لڑتے ہیں
02:22ان تمام کشمیر ایکشن کمیٹی کے لوگوں کا مطالبہ یہ ہے کہ اے بارہ سیٹیں ختم کی جائیں
02:28اور صرف کشمیر کے اندر رہنے والے لوگ جو کل وقتیں ہی وہاں رہتے ہیں صرف وہی وہاں پر الیکشن
02:34لڑ سکیں
02:35اس کے علاوہ بھی ان کے بہت سارے اور مطالبات تھے
02:38پچھلی دفعہ جب احتجاج ہوا تو گولی چلی وہاں پر لوگوں کی قتل و غارت کی گئی
02:43اس کے بعد کہا گیا کہ آپ کے تمام مطالبات مان لیتے ہیں
02:46سائن ہوئے ان مطالبات کے اوپر اور اس کے بعد تقریباً تقریباً تمام مطالبات سے حکومت مکر گئی
02:53اب ایک دفعہ پھر الیکشن کی آمد آمد ہے تو کشمیر ایکشن کمیٹی نے پھر احتجاج کی کال دے دی
02:59آج سے ٹھیک بیس دن پہلے ہم نے آپ کے سامنے وہ ٹکرز رکھے تھے
03:03جو جاری کروائے گئے تھے آئی ایس آئی کی طرف سے کشمیر ایکشن کمیٹی کے خلاف
03:07یہ کہا گیا تھا کہ یہ ملک دشمن ہے
03:09انارکی پھیلانا چاہتے ہیں ورنہ جب مذاکرات ہو گئے تو یہ دوبارہ احتجاج کی کال کیوں دے رہے ہیں
03:16احتجاج کی کال اس لیے دے رہے ہیں کہ مذاکرات کے اندر جو باتیں ان کے ساتھ تیہ کی گئی
03:20تھی
03:20ان میں سے ایک کے اوپر بھی عمل درامت نہیں ہوا
03:24اب ذرا یہ کلیم کر رہے ہیں کہ آج رات انٹرنیٹ بھی بند کر دیا جائے گا
03:29موائل فان سروس بھی بند کر دی جائے گی
03:31اور کشمیر ایکشن کمیٹی کے جو ذمہ داران ہیں جو میمبرز ہیں مین لیڈرز ہیں
03:36ان کے خلاف بہت ہی بڑا کریک ڈاؤن ہونے جا رہا ہے
03:40یہ بہت ہی بے وکوفی کا فیصلہ ہوگا اور میرے خیال میں اس کے نتائج بہت ہی گھٹیا اور بہت
03:46ہی برے نکلیں گے پاکستان کے لیے
03:47سب سے پہلے آپ جاننا چاہتے ہوں گے کہ یہ جو کشمیر ایکشن کمیٹی کے لوگ ہیں یہ ہیں کون
03:53پہلے آپ کو یہ بتا دے پھر اس آپریشن کی برگیڈیر فائک اور ان کے ساتھیوں کی جو حکمت عملی
03:58ہے
03:58اس پر تھوڑی مزید بات کرتے ہیں کیونکہ یہ عام بات نہیں ہونے جا رہی
04:03آپ اکثر سوچتے ہوں گے کہ یہ کشمیر ایکشن کمیٹی کے لوگ کہاں سے آگئے تو آپ کو بتا دیتے
04:08ہیں ان کے مین جو روح رواں ہیں وہ شوقت نواز میر ہیں
04:11سٹریشنری کی دکان چلاتے ہیں کتابیں کوپیاں پینسلز ایسی چیزیں بیچتے ہیں دکاندار ہیں ان کی اپنی دکان ہے سٹریشنری
04:18کی
04:19عمر نظیر کشمیری ان کی بیکری ہے خواجہ مہران یہ وکیل ہیں سردار سجاد ٹرانسپورٹر ہیں مرتضی شریف کوئی خاص
04:30کاروبار نہیں ہے سیاستی کرتے ہیں
04:31سردار عابد شاہین کوئی خاص کاروبار نہیں ہے سید فیصل گلانی یہ شاید کسی دودھ کی کمپنی کے ڈسٹیبیوٹر ہیں
04:42فیصل جمیل کشمیری الیکٹرک شاپ پر ملازم ہے الیکٹرونکس کی کوئی دکان ہے اس کے اوپر ملازم ہے
04:48فیصل جمیل کشمیری ان کا بتا دیا خواجہ مجتبہ سٹوڈنٹ ہے خواجہ انیس کپڑے کی دکان ہے سردار عرباب وکیل
04:58ہیں
04:58امتیاز اسلم سعودی عربیہ میں رہے اپنا کام مزدوری کرتے رہے اب شاید واپس کشمیر میں ہیں
05:04راشد نعیم ایک ٹیچر ہے سجاد احمد ایک ریڈی بان ہے ریڈی لگاتے ہیں راجہ امجد ایڈوکیٹ ہے اسی طرح
05:13ان کے ممبران کی اور لسٹ ہے
05:15ہر ظلے میں سے غالباً تین لوگوں کو کور کمیٹی کا ممبر بنایا گیا ہے
05:19اگر آپ ان تمام لوگوں کا جو انٹرڈکشن آپ کے سامنے رکھا اس کو دیکھیں
05:23تو آپ کو یہ اندازہ ہوگا کہ یہ عام شہری ہیں
05:27سہراب برکت جو خود بھی کشمیر سے ہیں یہ انہوں نے ریپورٹ کی ہے سٹوری
05:30اور وہ بتا رہے ہیں کہ یہ عام شہری ہیں یہ تمام کے تمام لوگ عام لوگوں میں سے ہیں
05:35اس لیے ان کے مسائل بھی وہی ہیں
05:38بجلی کا بل اس کے ساتھ بجلی کی مندش سکول حسبتال یہ ان کے سارے کے سارے مسائل ہیں
05:45اور پھر دوسرے مسائل پر بھی یہ بات کر رہے ہیں اور وہ گورنس کے ہیں
05:48لیکن اب کشمیر میں بجائے اس کے جو ان کے ساتھ مذاکرات کیے تھے
05:52ان کے اوپر کسی طرح سے عمل درامت کریں یا چلیں آدھی چیزوں پر کریں
05:56فیصلہ یہ کیا گیا ہے کہ ان کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا
06:00اور مجھے جو الفاظ پہنچائے گئے ہیں وہ میں آپ کے سامنے نہیں رکھ سکتا
06:04لیکن میرے ذرائع جو الفاظ استعمال کر رہے ہیں
06:07ان کا چھوٹا ورجن جو ہے وہ آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں
06:10یا آپ کے یہ کہ ایک ریفائنڈ ورجن
06:12کیونکہ جو الفاظ استعمال کیے گئے وہ بہت ہی سنگین ہے
06:16جو ورجن میرے سامنے رکھا گیا وہ یہ ہے کہ ٹھوک کے رکھ دو
06:21مطلب وہ الفاظ میں آپ کے سامنے نہیں کہہ رہا جو exactly کہے گئے
06:24لیکن اس کا میں تھوڑا سا lighter version آپ کو بتا رہا ہوں
06:28کہ ٹھوک کے رکھ دو
06:29مطلب کہ جتنے بھی لوگ ہیں ان کا سب کچھ بند کر دینا ہے
06:33ان کے خلاف برپور طریقے سے operation کرنا ہے
06:36اب اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں
06:39ایک وجہ تو یہ election ہے اور پھر احتجاج کی call ہے
06:42اس کے ساتھ ساتھ یہ جو خبر ہم آپ کو دے رہے ہیں
06:45اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں
06:47ایک وجہ تو یہ operation واقعی کرنا ہے اور brutality کرنی ہے
06:51جیسے پہلے کشمیر کے اندر لوگوں کو مارا گیا
06:53اسی طرح کا brutal operation ہو سکتا ہے
06:56جیسے مرید کے میں ہوا جیسے 26 نومبر کو blue area میں ہوا
07:00ویسا ہی کوئی operation یہ بھی ہو سکتا ہے
07:03یا پھر ان کو اٹھا کے جیلوں میں ڈالا جا سکتا ہے
07:06اور یا تیسری چیز یہ بھی ہو سکتی ہے
07:08کہ یہ خبر ہم تک بھی اور دوسرے لوگوں تک بھی اس لیے پہنچائی گئی ہوگی
07:15تو جو کشمیر action committee کے لوگ ہیں وہ ڈر جائیں
07:18اور operation کرنے کے بغیر ہی ان کا جو کام ہے وہ پورا ہو جائے
07:23وہ اپنے مطالبہ سے دستوردار ہو جائیں
07:25تیسری چیز مجھے ہوتی ہوئی نظر نہیں آرہی
07:27مطلب کہ وہ دستوردار مجھے ہوتے ہوئے نظر نہیں آرہے
07:31لیکن اگر یہ سوچ ہے تو وہ بھی اگلے 24, 48, 72 گھنٹے میں
07:35پتہ چل جائے گا کہ کوئی operation شروع ہوتا ہے یا نہیں
07:38لیکن یہ خبر آنا کہ mobile network اور اس کے ساتھ انٹرنیٹ
07:42دونوں ازاد کشمیر میں بند ہونے جا رہے ہیں یہ اپنے تائیں
07:45ایک بہتی خطرناک serious اور سنسنی خیز قسم کی
07:49معلومات بھی ہیں اور خبر بھی ہے
07:52بہرحال کشمیر کے اوپر نظر رکھیں گے آپ کے سامنے پوری
07:55تفصیل بتائیں گے کیونکہ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہوگا
07:58کشمیر ہو یا گلگت بلتستان ہو اس پر انڈیا کی بھرپور
08:02نظر ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ہم وہاں غلطی کریں
08:05ماضی میں بھی بہت ساری جگہوں پر ہم نے غلطیاں کی اور انہوں نے
08:09فائدے اٹھائے اب ہم نے کیا کیا غلطیاں کی اگر میں وہ
08:13دہراؤں گا تو اس وقت بہت سارے لوگ یہ کہیں گے کہ یہ دیکھیں
08:17ملک دشمن ہیں یہ اس وقت باتیں کر رہے ہیں کہ پاکستان نے
08:20یہاں سے بھی ٹوٹنا ہے اور خدا نہ خواستہ وہاں سے بھی ٹوٹنا ہے
08:23چلے ہم اس تفصیل میں نہیں جاتے اگر آپ ہوش کے ناکھن لے لیں
08:27اور یہ سمجھ لیں کہ جہاں جہاں انڈیا کا بہت زیادہ
08:30انٹرسٹ ہو اور آپ وہیں پر جا کے ایسی غلطیاں کریں فاش
08:34غلطیاں کریں تو اس کے بعد انڈیا کو آپ موقع فراہم کرتے ہیں
08:38کہ وہ پینٹریٹ کر سکیں آپ کے سسٹم کے اندر اور آپ کے لیے
08:41مصیبتیں کھڑی کر سکیں مجھے نہیں پتا کہ آپ کو اس کی
08:44سمجھ آنی ہے کہ نہیں کہ کشمیر اور گلگت بلتستان بہت ہی
08:48سنسٹیو ایریاز ہیں اور آپ کو ہوش کے ناکھن لینے چاہیے لیکن
08:51لگتا نہیں ہے کہ آپ لیں گے آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر آپ کے
08:55سامنے رکھتے ہیں گلگت بلتستان کے اندر الیکشن کے لیے
08:58پنجاب پولیس کی بھاری نفری گلگت پہنچ گئی ہے پہلے بھی
09:01پہنچی ہوئی تھی اب مزید نفری بیجی گئی ہے جس سے لگتا یہ ہے
09:05کہ وہاں پر کھل کے دھاندلی کھل کے فارم فورٹی سیبن چلانے کا
09:09وقت ہوا چاہتا ہے لگی ہے رائے کہ وہاں پر الیکشن جو ہے وہ
09:13لوگوں کی منشاہ اور مرضی کے مطابق نہیں کروائے جائیں گے اور
09:17منڈیٹ کو بھرپور طریقے سے لوٹا جائے گا ورنہ اتنی تعداد میں
09:20وہاں پر پنجاب پولیس کا پہنچنا حیران کن بات ہے آگے
09:25بڑھتے ہیں اگلی خبر آپ کے سامنے ہے کہ گلگت بلتستان کے
09:29سابق وزیر خزانہ انجینئر اسماعیل جو پیوز پارٹی کے
09:33امیدوار ہیں انہوں نے ایک مرتبہ کہہ دیا کہ ہمارا ایگریمنٹ ہو
09:37چکا مطلب ساڑی گل ہو گئی ہے پیوز پارٹی کی دوسری قیادت بھی
09:41یہی کہتی ہے بلاول زرداری نے بھی واضح طور پر اپنے جلسوں میں یہ
09:46اعلان کر دیا ہوا ہے اگر یاد کیجئے کہ آپ نے مجھے ووٹ دینا ہے
09:50فارم فورٹی فائیب پر آپ نے جتوانا ہے فارم فورٹی سیبن کا
09:54بندوبست میں کر لوں گا وہ بھی واضح اپنے جلسوں میں یہ بتا رہے
09:58ہیں کہ ساڑی گل ہو گئی ہے نون لیگ بھی قسمت اضمائی کر رہی ہے اور
10:02وہاں پر کیپٹن سفتر کو اتارا ہوا ہے نواز شریف صاحب چند گھنٹے
10:07کے لیے گلگت بلتستان گئے اور پھر وہاں سے انہوں نے جریوہ سویٹسل
10:11لینڈ کی راہ لی اب ہمارے ذرائع یہ بھی بتا رہے ہیں کہ وہ وہاں
10:15پر جو بھی قیام ہوگا اس میں سیرو تفریح ہوگی علاج مالجہ تو کوئی
10:18خاص ہے نہیں آپ کو پہلے بھی بتایا تھا پیشی دفعہ بھی انفرچنیٹلی وہاں
10:22پر ہاسپٹل میں فارغ ہی لیٹے ہوئے تھے جب لوگ ان کا پتہ لینے
10:25گئے تھے اب ایک دفعہ پھر وہ وہاں پہنچے ہیں پیوز پارٹی یہ
10:30کہہ رہی ہے کہ ساڑی گل ہو گئی ہے جو اسلامباد کے اندر مختلف
10:34ذرائع ہیں وہ بھی یہی کہہ رہے ہیں یہی کلیم کر رہے ہیں کہ پیوز
10:37پارٹی کو یہاں سے فارم فورٹی سیون پر جتوایا جانا ہے کیونکہ پشلی
10:41دفعہ ان سے یہ وعدہ کیا تھا کہ آپ چھبیسویں ترمیم میں ہمیں
10:45ووٹ دیں گے ستائیسویں میں تو آپ کو گلگت بلتستان دیا جائے گا
10:50اب یہ کہا جا رہا ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم کے لیے بھی ان سے یہی
10:53سودا کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان آپ کو دیں گے آپ اٹھائیسویں
10:56ترمیم میں ہمارا ساتھ دیں یا اٹھائیسویں ترمیم کے اندر جو
11:01ریکوائرمنٹس ہیں ان کی وہ ترمیم کے بغیر ہی پوری کرنے میں ان کی
11:03مدد کریں ان کی کن کی آسم منیر اور ان کے ساتھیوں کی اس لیے آپ
11:09دیکھتے ہیں کہ کیا الیکشن کا ریزلٹ آنے کے بعد جیسا سب کو خدشہ ہے
11:13کہ فارم فورٹی سیون پر پیپس پارٹی کو یہ سیٹیں چھین کر دی جائیں گی
11:17کیا ویسا ہی ہونے جا رہا ہے یا نہیں اگلے ایک دو دن کے اندر
11:21تین دن کے اندر یہ سب کچھ واضح ہو جائے گا الیکشن کے ریزلٹ آنے
11:25تک اس سے آگے بڑھتے ہیں کیپٹن سفدر نے ایک تقریر کی ہے جس تقریر میں
11:30مجھے نہیں پتا کل انہوں نے کہا تھا کہ جو بھی کسی کا مال کھاتا ہے
11:33خدا اس کو غارت کر دے تباہ کر دے مجھے سمجھ نہیں شریف خاندان
11:37کو اتنی بددوائیں دینے پر کیپٹن سفدر کیوں اتر آئے ہیں لیکن آج
11:41ان کی جو بات ہے وہ بھی بہت ہی معنی خیز ہے لگتا ہے کہ وہ نواز شریف
11:45صاحب کا پکا ہی بندوبست کر رہے ہیں سنیے انہوں نے کیا کہا
11:48بچوں قسم سے اگر میرے میں نے ایک روپے آرام کا کمائے میرے بچوں میرا
11:53جنازہ نہ پڑنا ہمیں کہتا ہے اور اس سے بڑی گیرانٹی کیا ہے مگر
11:58اس کو تکلیف ہے نواز شریف کو تکلیف ہے سن لیے آپ نے وہ کہتے ہیں
12:03کہ نواز شریف نے ہمیں بتایا ہے کہ اگر میں نے ایک پیسہ بھی کھایا
12:06ہو تو میرا جنازہ مت پڑنا اب مجھے نہیں پتا کیپٹن سفدر صاحب امان
12:11داری سے اللہ ان کو زندگی دے نواز شریف صاحب کو لیکن جب بھی وہ دنیا
12:14سے جائیں گے تو کیا کیپٹن سفدر صاحب امان داری سے ان کا جنازہ
12:17پڑیں گے یا نہیں پڑیں گے یہ ہمیں نہیں پتا بہرحال ان کے لیے خاصی
12:22مشکل کھڑی کر رہے ہیں وہ نواز شریف صاحب کے لیے جس طرح کے کیپٹن
12:25سفدر صاحب بیان دے رہے ہیں پھر ہم نے ایک آپ کو خبر دی تھی کہ ایک
12:30سرجری کی بات ہوئی تھی وہ جو سرجری کی بات ہوئی تھی اس کو اب کیپٹن
12:35سفدر صاحب نے کھول کے رکھ دیا ہے ہم نے آپ کے سامنے ایک دن یہ
12:38کلیم کیا تھا کہ اگلے مورچوں پر لڑنے والے فوجی صاحب جو ہیں وہ
12:43واپس نہیں پلٹے ہم نے آپ کو کہا تھا کہ بتایا گیا کہ باجی مریم کی
12:47بہت سخت قسم کی سرجری ہوئی ہے میجر سرجری ہوئی ہے کوئی جنرل
12:51سرجری نہیں تھی میجر سرجری تھی لیکن اس کے باوجود ہم نے بتایا تھا
12:55آپ کو کہ کیپٹن سفدر صاحب ان کا پتہ لینے نہیں گئے لاہور نہیں
12:59تشریف لے کر گئے یہاں سے پھر تاثر آتا ہے یہ خدشہ ہے کہ کوئی ایسی
13:03سرجری نہیں ہوئی غالبا ہم نے یہ کہا تھا آپ نے سن لیا لیکن اب آپ کو
13:08ثبوت دیتے سنیے سورا وزیراعظم بی بی وزیراعلا اور میں آپ کے ساتھ
13:15تھر بھی ہوں سن لیا آپ نے کیپٹن سفدر بھی کہہ رہے ہیں کہ میں تو
13:23ادھر ہوں آپ کے پاس ہی اید بھی یہیں سب کچھ یہاں میں کہیں نہیں جا
13:27رہا تو اس سے آپ اندازہ کر لیجے کہ وہ وہاں سے نہیں ہلے وہ کشمیر
13:31کے اندر ہی ہیں باقی تانے بانے آپ خود ہی ملا سکتے آگے بڑھتے
13:36ہیں دنیا کے کس ملک میں یہ ہوتا ہے کہ وزیراعظم نائب وزیراعظم
13:42پوری کابینہ گورنر چیئرمن سینٹ کسی ملک کی سالگیرہ کی تقریب میں
13:47پہنچ جائیں اور انہیں کھڑا رکھا جائے اور اس ملک کی گریڈ بیس کی
13:52ایک افضر کرسی پر بیٹھی ہو کیا یہ پروٹوکول کے مطابق ہے کیا
13:56کسی اور ملک میں کبھی ایسا دیکھا ہے آپ نے صحافی سناؤلہ خان یہ
14:01سوال پوچھ رہے ہیں امریکہ کی دو سو پچاسمیں جو سالگیرہ آ رہی
14:05ہے جو تمام لوگ جو امریکہ میں رہتے ہیں یا امریکہ سے منسلک ہیں
14:09ان کو بہت بہت ہماری طرف سے بھی اس سالگیرہ مبارک لیکن اس سالگیرہ
14:14کے لیے جس طریقے سے پاکستان کے تمام لوگ پہنچے اور کتار میں ایک
14:19کتار بنا کے باجواد طریقے سے ہاتھ باندھ کے کھڑے ہیں یہ تصویر
14:23دیکھئے میری یہ سمجھ نہیں آ رہی کہ اتنے ہاتھ باندھ کے کھڑے ہونے
14:27کی کیا ضرورت ہے ایسے تو سکول میں ہم لب پہ آتی ہے دعا بھی نہیں
14:30پڑھتے تھے اتنے مخمور ہو کے یا اتنے آپ یہ کہیے کہ بلکل اس کے
14:35اندر گھسے ہوئے ہیں اس ساری فیلنگ کے اندر ہاتھ باندھ کے کھڑے ہیں
14:39اور پوری کی پوری حکومت وہاں پہنچی ہوئی ہے مطلب کے وزیراعظم
14:44سے لے کے نائب وزیراعظم کوئی رہ نہیں گیا پیچھے جو وہاں نہ
14:47پہنچا ہو پھر صحافی صنعہ اللہ کہہ رہے ہیں کہ سب کو کھڑے
14:50رکھا گیا اور جو امبیسڈر صاحبہ ہیں وہ کرسی پہ بیٹھی ہوئی ہیں
14:53بارالی یہ تو انہوں نے ہی تیہ کرنا ہے کہ یہ کیوں کر رہے ہیں
14:56کس لیے کر رہے ہیں آپ لوگ ضرور بتائیے گا کہ آپ کا اس کے
14:59بارے میں کیا خیال ہے لیکن یہ تصاویر جو ہیں یہ جا بجا میڈیا
15:03کے اوپر موجود ہیں کہ جس طریقے سے پاکستان کی یہ جو پوری
15:06رجیم ہے یہ وہاں پہنچی ہوئی ہے اور لائن لگا کر کھڑی ہے آگے
15:10بڑھتے ہیں اگلی خبر جو ہے وہ اسلامباد کے جو حکمرانی کا
15:15نظام ہے اس میں تبدیلی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے یاد کیجئے آپ
15:19کو ہم نے فیبروری میں ایک خبر دی تھی کہ اسلامباد کے اندر آپ
15:23تبدیلیاں کرنی ہیں اس وقت تو آپ کو ہم نے یہ بھی بتایا تھا کہ
15:26گوادر کوئٹا کراچی اور اس کے علاوہ اور بھی کئی علاقوں کو شامل
15:31کرنا ہے جیسے کہ راولپنڈی بی اور اسے وفاق میں شامل کرنے کا
15:35سوچا جا رہا ہے اب خیر خبر اسی طرح کی ملتی جلتی لیکن ذرا اس کی
15:40جہت تھوڑی سی تبدیل ہے وہ خبر سامنے آ گئی ہے وہ خبر یہ آئی ہے
15:44کہ جو اسلامباد کیپٹل آہ ایریا ہے یہ آتھارٹی ہے آتھارٹی تو نہیں
15:49اسلامباد کا جو کیپٹل ٹیرٹری ہے اس کے اندر اب ایک نئی حکومت
15:54جو ہے وہ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ایک نئی اسمبلی بنے
15:58گی جس کے ستائیس رکن ہوں گے ان ستائیس میں سے اکیس منتخب
16:03ہوں گے پانچ خواتین ہوں گی اور ایک اقلیتی نشست ہوگی امن و
16:08امان اور ماسٹر ماسٹر پلاننگ وفاق کے پاس رہیں گی سیڈیا اور
16:12دیگر وفاقی اداروں کی جو متدد انتظامی ذمہ داریاں ہیں وہ نئی
16:16حکومت کو منتقل کی جائیں گی اصلاحاتی پیکج واحد قانونی
16:22فریمورک اور اسلامباد کیپٹل ٹیرٹری اور گورنمنٹ ایکٹ شامل
16:26ہے اچھا اب اس میں بڑی امپورٹن چیز یہ ہے کہ شہباز شریف
16:31بچائرے کے پاس اسلامباد ہی رہ گیا تھا آپ کو پتا ہے اب
16:34چودری صاحب نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ آئی سی ٹی کی نئی گورنمنٹ
16:37بنائیں گے ہم نئے جو لوگ ہیں وہ فارم فورٹی سیون کی اوپر
16:41منتخب کریں گے ستائیس رکنی پانچ خواتین ہوں گی اکیس اس میں
16:45الیکٹڈ ہوں گے اور ایک اقلیت کا نمائندہ ہوگا اور ان کو
16:49ظاہرہ چودی صاحب لے کے آئیں گے سی ڈی اے بھی ان کے انڈر ہوگا
16:52سب کچھ ان کے انڈر ہوگا تو مطلب وفاقی حکومت کے پاس جو
16:56اسلامباد کا علاقہ تھوڑا بہت رہ گیا تھا کہ وہاں وہ حکم
16:59چلا لیتے تھے وہ بھی ان کے ہاتھ سے نکل جائے گا آپ ایسے ہی
17:03سمجھ لیجئے کہ وہ جو اسمبلی ہوگی اس کا ایک چیف منسٹر
17:06ہوگا لگ یہی آئے کہ وزارت داقلہ کے انڈر وہ ہو یا ہو
17:09سکتا ہے کہ اسے وزارت داقلہ کے انڈر کریں گے تو پھر تو
17:12وزیراعظم کے بھی انڈر ہو ہو سکتا ہے اس کے لیے الگ ایک عہدہ
17:16تقویز کیا جائے اور اس کی آزادانہ قسم کی ایک
17:19اپوائنٹمنٹ اس کے اوپر کی جائے آزادانہ مطلب کہ منسٹر اگر
17:23کوئی ہو بھی جیسے محسن نکوی صاحب کو بھی اگر وہ
17:25پوزیشن دی جائے تو وہ ان کی جو لائن ہو ریپورٹنگ کی وہ
17:30شاید پھر پرائیم منسٹر کو نہ رکھا جائے جیسے سوبوں کے
17:34چیف منسٹر انڈیپینڈنٹ ہے انہیں بھی انڈیپینڈنس اس طرح سے
17:36دی دی جائے بہت ہی انٹرسٹنگ ڈیویلپنٹ ہے آنے والے دنوں
17:40کا پیش خیمہ بھی دے رہی ہے کہ اسلامباد کے اندر یہ کیا
17:43کرنے جا رہے ہیں اور نون لیک کی موجودہ جو اردلی حکومت
17:46ہے ان کے یہ مزید بچاروں کے پر تو رہنی گئے بہرحال مزید
17:50ان کو کٹ انٹو سائز کر رہے ہیں آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر
17:54شہزاد پراشا کہہ رہے ہیں کہ عوام کے لیے بری خبر اچھی
17:58کب ہوتی ہے شہزاد پراشا صاحب بری ہوتی ہے روز بہرحال وہ
18:01کہہ رہے ہیں کہ عوام کے لیے بری خبر یکم جولائی دوہزار چھبیس
18:05سے سٹریشنری کی چیزیں کتابیں کاپیاں پینسلیں جو بھی بچوں کے
18:10تعلیم سے ریلیٹر جتنی بھی چیزیں ہیں ان سب میں شدید مہگائی کرنے
18:14کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جو سیلز ٹیکس ہے اس کو دس فیصد سے بڑھا کر
18:18اٹھارہ فیصد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے غور کیجئے تعلیم دشمن
18:23یہ کس طرح کی رجیم ہے کہ پنجاب کے اندر پینتیس ارب روپے
18:28جی ہاں پینتیس ارب روپے انہوں نے ہیلتھ اور ایڈوکیشن
18:35ری کے اوپر ٹیکس جو ہے وہ دس فیصد سے بڑھا کے اٹھارہ فیصد
18:38کر رہے ہیں بچوں کا تمام تعلیمی سامان جو ہے یونیورسٹیز
18:42کالجز سب کے اوپر اس کا بوجھ آئے گا اس سے آپ خود اندازہ
18:46لگا لیجئے کہ ان کی پریورٹیز کیا ہیں اور یہ کس چیز کو آسان
18:50بنانا چاہتے ہیں اور کس کو سب سے مشکل مطلب یہ کہ جس طریقے سے
18:54ہماری پیاری باجی تعلیم حاصل نہ کر سکیں اس پورے ٹبر میں کوئی
18:58خاص تعلیم حاصل نہ کر سکا یاد کیجئے باجی کی حالت تو اتنی
19:02پتلی ہے کہ کا کی کے بچائری نہیں لکھ سکتی درست طریقے سے وہ
19:08چاہتی ہیں کہ اب پوری قوم انہی کی طرح کی نالائک ہو اور
19:11ایڈوکیشن میں سے بجر بھی واپس لے لو اور ٹیکس بھی ایکسٹرا
19:14لگا دو تاکہ تعلیم اتنی مہنگی ہو جائے کہ کوئی حاصل کرنے جو
19:18کا رہی نہ جائے آگے بڑھتے ہیں پنجاب میں چھ ماہ میں ساڑھے بارہ
19:24عرب روپے کے ٹرافک چالان جی ہاں پنجاب بھر میں چبون لاکھ سے
19:29زائد ٹرافک چالان کیے گئے ہیں ان چبون لاکھ جو ٹرافک چالان کیے
19:33گئے ہیں ان میں ساڑھے بارہ عرب روپے عوام کی جیبوں سے نکالا گیا
19:37ہے یاد کیجئے تیرہ عرب کا جہاز لیا گیا تھا باجی نے وہ پیسے ساڑھے
19:4212 others
19:42if you compare this to em
19:4420 لاکھ شیریوں پر ہیلمٹ نہ پہننے پر 4 عرب کے چالان جو ہے و کیے گئے ہیں
19:49بغیر لائسنس ڈرائیونگ کے 7 لاکھ 91 ہزار چالان کیے گئے ہیں
19:54اور 1 عرب 40 کروڑ اکٹھے کیے گئے ہیں
19:57دیگر ٹریفک خلاف عرضیوں کے خلاف بھی 3 عرب 84 کروڑ رپے چالان کر کے جمع کیے گئے ہیں
20:03عداد و شمار دیکھیں اور ماضی کے عداد و شمار سے کمپیار کریں
20:07تو آپ کو واضح طور پر یہ ایک لوٹ مار کرنے کا پروگرام نظر آ رہا ہے
20:12Um
20:12Sochi-sumjee is a way to make a way for a system.
21:1130% support
21:1228th wint tremium के लिए और बाकितमाम मामलाआत में क्यूंके दिन बे-दिन, जो इनकी bad governance है, जो loot
21:19-mar है, उसके अब असरात या तकलीफ जो है, वो अवाम की ओपर बिलकुल आया हो रही है
21:24عوام تنگ ہو رہی ہے اور دن بہ دن عوام کی طرف سے بدعائیں اور گالیاں دینے کا سلسلہ شروع
21:30ہو گیا ہے
21:30جیسے ہی یہ سلسلہ شروع ہوا ہے پاکستان کے ملٹری جنرلز نے اپنے تمام اساسوں کو اس کام پر چھوڑ
21:37دیا ہے
21:37کہ اب آپ اس گالی گلوچ یا عوام کی جو بدعا ہے اس کے رخ شہباز شریف مریم نواز اور
21:45دوسروں کی طرف موڑے
21:46یہ ہماری طرف نہ آئیں اس لیے آنے والے دنوں میں جرنیلی جو صحافی ہوں گے وہ آپ کو مزید
21:52ایسے کام کرتے نظر آئیں گے
21:54کہ ان کے خلاف ریپورٹنگ کر رہے ہوں گے آج سے اگر تین چار مہینے پہلے یا دو مہینے پہلے
21:59کی ان کی ریپورٹنگ دیکھیں
22:00تو وہ اسی وزیراعظم اسی حکومت کی صد کے باری جا رہے تھے اور ان کی تعریفیں کر رہے تھے
22:05اچانک آپ کو تمام ایسے جرنلیس پچھلے دو تین مہینے سے اسی حکومت کی اوپر بہت تنقیدی ریپورٹنگ کرتے ہوئے
22:12نظر آئیں گے
22:13جو جو آپ کو تبدیل ہوتے ہوئے نظر آئے سمجھ لیجئے کہ جرنیلوں نے اپنے اساس سے اب ان کی
22:18اوپر چھوڑنا شروع کر دیئے ہیں
22:20اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے چدر صاحب جو ہیں ان کے درمیان معاملات پھر سنگین سمت کو
22:27چلے گئے ہیں
22:28اب آخر کار مومنہ اقبال کی درخواست پر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
22:33اور ساکب چدر نے جا کر عدالت سے اپنے لیے زمانت لے لی ہے کہ انہیں گرفتار نہ کیا جائے
22:40عدالت نے انہیں فلحال یہ زمانت دے دی ہے کہ انہیں اگلے چند دن گرفتار نہیں کیا جائے گا
22:45لیکن اس کی جو تفصیل سامنے آ رہی ہے وہ اب اور بھی خطرناک آ رہی ہے
22:49اداکارہ یہ کہہ رہی ہیں کہ ان کی کچھ نازیبہ قابل اطراز برہنہ قسم کی ویڈیوز جو ہیں وہ ان
22:56کے پاس ہیں
22:56اور انہوں نے اس کو وائرل کرنے کی کوشش کی ہے یا اس کی دھمکی دی ہے
23:01اب یہ معاملہ کس سے مت جا رہا ہے اس کو آپ خود ہی سمجھ لیجئے
23:04دونوں پارٹیز کی جو یہاں پر صورتحال ہے کریڈیبلیٹی ہے اس کا اندازہ خود ہی لگا لیجئے
23:10کہ کس طرح کے ایک دوسرے پر الزامات لگائے جا رہے ہیں اور کس طرح کا ایک دوسرے کو بلیک
23:15میل کیا جا رہا ہے
23:17پہلی بات تو ایسی ویڈیوز ان کے پاس ہونا اور اس کے بعد ان کا بلیک میل واپس کرنا
23:23کہ ان کو میں پھیلا دوں گا اس سب کی اوپر میں یا آپ کیا تجزیہ کر سکتے ہیں
23:27بہرحال یہ خبر ہے کہ اب یہ مقدمہ درج کیا گیا ہے اور انہوں نے اپنے لیے ایک حفاظتی زمانت
23:32بھی لی ہے
23:32آنے والے دنوں میں دیکھتے ہیں کہ یہ معاملات کس طرف چلتے ہیں
23:36آگے فضل الرمان صاحب نے پشین میں بلوچستان میں ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کیا ہے
23:41اور وہاں انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی تنقید کرتا ہے اسے غدار کہہ دیا جاتا ہے
23:46غالباً وہ اشارہ کر رہے ہیں محمود خان اچکزئی صاحب نے بھی اسی علاقے میں چمن بورڈر کے قریب بھی
23:52خطاب کیا تھا
23:53کہ ان پر غداری اور بغاوت کا پرچہ درج کر دیا گیا تھا
23:57اسے اندازہ لگائیے کہ اس دن بھی میں نے کہا تھا کہ بلوچستان جہاں پر ہمارے حالات پہلے ہی پتلے
24:03ہیں
24:03وہاں بھی ہم ہوش کے ناخر نہیں لے رہے اور وہاں پر بھی ایسے مقدمات کر رہے ہیں
24:08حسین نواز اس وقت سعودی عرب میں واقعے سب سے بڑی سٹیل ملز گلف سٹیل کے مالک ہیں
24:14جس کا سالانہ ٹرن اوور کھربوں روپے میں ہے
24:16اس کی سالانہ زکاة ہی آٹھ عرب روپے ہیں
24:20شریف میڈیکل سٹی اسی سے چلتا ہے
24:22وہ زکاة صدقہ اور خیرات نہیں لیتا
24:25یہ رزوان رزی جو مریم نواز کے دادا ہیں انہوں نے یہ خبر دی
24:29ساتھ ہی اس کے فوراں بعد احمد وڑائچ نے ایک ٹویٹ کیا
24:33جس میں انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی سب سے بڑی سٹیل کمپنی حدید ہے
24:37جس کی مالک سعودی حکومت ہے
24:40دوسری بڑی کمپنی الاتفاق سٹیل پروڈکٹس ہے
24:43جس کا مالک بھی حلال حسین التویری کی ہے
24:48پھر الراجی سٹیل ہے
24:50اور اس کے مالک بھی کوئی اور ہے
24:52وہ کہنا یہ چاہ رہے ہیں
24:53کہ تین چار جو بڑی ان کی سٹیل کی ملز ہیں
24:56ان میں سے کوئی بھی حسین نواز کی نہیں آتی
24:59پھر یہ کیا کرتے ہیں
25:00ظاہر ہے اب اس حکومت کے اندر جو مال پانی انہوں نے کھانا ہے
25:03یا کھا رہے ہوں گے
25:04اس کو کل کو کسی طرح سے وائٹ بھی تو کرنا ہے
25:07اس لیے پہلے سے یہ دعوے کیا جاتے ہیں
25:09کہ ہماری فلان جگہ پر کھربوں روپے کی پروپٹی ہے
25:12اور وہاں سے ہمیں اتنا پروپٹ آ رہا ہے
25:14تاکہ کل کو جب کوئی نئے کیس بنے
25:16نئی باتیں سامنے آئیں
25:17کہ اتنے ارب یا کھرب کی پروپٹی آپ کی کیسے آگئی
25:21تو پھر کہیں گے بتایا نہیں تھا
25:22کہ ہم تو جدی پشتی نواب ہیں
25:25اور ہماری جو مل ہے
25:27اس کی تو آٹھ ارب کی زکاة نکلتی ہے
25:30اس سے آپ خود اندازہ لگا لیجے
25:31کہ کس طریقے سے پاؤں باندھ کے جھوٹ بولے جا رہے ہیں
25:34اور گراؤنڈ پر صورتحال کیا ہے
25:36وہ بتا رہے ہیں
25:37میاں امیر مسود
25:38مرکزی صدر کسان اتحاد
25:40وہ کہتے ہیں
25:41کہ سلمان شہباز کی رمضان شگر ملز نے
25:44کسان کے پچھلے سیزن کے تین ارب روپے دینے ہیں
25:47مطلب کسان سے گنہ بھی لے لیا
25:49چینی بھی بنا لی
25:50چینی کچھ ایکسپورٹ کر کے
25:51گارمنٹ سے سبسیڈی بھی لے لی
25:53کچھ مارکٹ کے اندر بیچ دی
25:54اگلا سیزن بھی جو ہے وہ ختم کر لیا
25:57اور ابھی تک پچھلے سیزن کے تین ارب روپے
25:59واپس کرنے ہیں
26:00وہ جو جدی پشتی نواب ہیں
26:02ان کی صورتحال یہ ہے
26:03کہ کسانوں کا پیسہ مار کر بیٹھے ہوئے
26:05آگے بڑھتے ہیں
26:07ایران کے ساتھ اگر مہدہ تیپ آ گیا
26:09تو مشتبہ خامنائی سے ملاقات
26:11عزاز کی بات ہوگی
26:13ایک بہت بڑا عزاز ہوگا
26:14یہ صدر ٹرم کہہ رہے ہیں
26:16بی بی سی نیوز اسے رپورٹ کر رہا ہے
26:18ہے نہ حیرانی کی بات
26:19ان کے والدیں محترم کے بارے میں
26:21ان کا کیا خیال تھا
26:22اور اب ان کے بارے میں کیا خیال ہے
26:24یہ آپ خود ہی دیکھ لیجئے
26:25صدر ٹرم جو ہیں
26:26وہ بھرپور طریقے سے
26:27کوشش کر رہے ہیں
26:28کہ کسی طرح سے بھی یہ ڈیل ہو جائے
26:29کیونکہ
26:30امریکہ کے اندر سٹاک ایکسچینج ہو
26:32یا دوسرے معاملات
26:33وہ نیچے جا رہے ہیں
26:34یہ الگ بات ہے
26:34کہ آج جوب ڈیٹا آیا ہے
26:37جو کہ بہت اچھا
26:38اور میں یہ کہوں گا
26:39کہ مصبت آیا ہے
26:40میرے خیال میں
26:41جتنا کہ میں نے اسے دیکھا ہے
26:42ابھی تفصیل سے نہیں دیکھ سکا
26:44لیکن
26:44باقی تمام آکڑے جو ہیں
26:45وہ صدر ٹرم کے خلاف ہی جا رہے ہیں
26:47اس وقت ایکانومی کے
26:48اس لیے وہ افورڈ نہیں کریں گے
26:50کہ اس وقت کوئی بھی
26:51جنگ کو طول دیں
26:53یا جنگ شروع کریں
26:54اسے ان کی بھرپور کوشش ہے
26:56کہ اس جنگ کو کسی نہ کسی طرح سے
26:57فوری طور پر ختم کر دیا جائے
26:59دیکھتے ہیں
26:59یہ ڈیل ہو پاتی ہے
27:01یا نہیں
27:01یا کب ہوتی ہے
27:02دوسری طرف
27:03چین کے صدر شی
27:05سات سال کے بعد
27:07شمالی کوریا کا سفر کر رہے ہیں
27:09وہ وہاں پر آٹھ سے
27:10نو جون تک
27:11شمالی کوریا کا دورہ کریں گے
27:13سات سال پہلے
27:14انہوں نے یہ دورہ کیا تھا
27:15یاد رہے
27:16کہ شمالی کوریا اور چین
27:18ایک دوسرے کے
27:19بہتی قریبی ساتھی ہیں
27:21اور دکھ سکھ کے ساتھی ہیں
27:23چین ان کو تمام عمرات بھی دیتا ہے
27:25اور تمام قسم کی
27:26سہولیات بھی دیتا ہے
27:27یہاں پر یہ بھی یاد رہے
27:29کہ شمالی کوریا جو ہیں
27:30ان پر پوری دنیا سے
27:32اور امریکہ سے
27:34سخترین پابندیاں ہیں
27:35اور اگر چین کا ساتھ نہ ہو
27:37تو وہ اپنے بہت سارے معاملات
27:38کو شاید چلا ہی نہ سکیں
27:40یہاں پر یہ بھی یاد رہے
27:42کہ جو شمالی کوریا ہے
27:43وہ کہتا ہے
27:45کہ ان کا پوری دنیا کے اندر
27:46اولین نمبر ون جو دشمن ہے
27:48وہ امریکہ ہے
27:49ایسے حالات میں
27:50صدر شی کا وہاں جانا
27:51اور ان دنوں میں جانا
27:52جب امریکہ
27:53روس اور چائنہ کے
27:55جو مراسم ہیں
27:56وہ مخدوش ہیں
27:57یہ بہت مانی خیز
27:59ان کا ٹرپ ہے
27:59عالمی منڈیوں میں
28:01تیل کی قیمت
28:01ایک دفعہ پھر بڑی ہے
28:02اور یہی وجہ ہے
28:03آپ کو بتایا
28:04کہ صدر ٹرام شاید اب
28:05جنگ کی طرف جو ہے
28:06وہ مزید نہ جائیں
28:08یا اس سے اجتناب کریں
28:09آخری ایک انٹرسٹنگ خبر
28:11آپ کے سامنے رکھتے ہیں
28:12ساری زندگی
28:13ایک محاورہ سنتے رہیں
28:14اس کی سمجھ نہیں آئی
28:16ایک محاورہ ہے
28:16پنجابی میں
28:17کتے خسی کرنا
28:18اس کی سمجھ نہیں آئی
28:19کہ کیا ہوتا ہے
28:20لیکن اب حکومت نے
28:21سمجھا دیا
28:22بقاعدہ طور پر
28:23کروڑوں روپیہ
28:24فنڈ سے مانگ لیا گیا ہے
28:25کتوں کو خسی کرنے کے لیے
28:27اب غور کیجئے
28:28کہ اس نام پر
28:29پہلے کروڑوں روپیہ
28:30گورنمنٹ کے پیسے سے
28:31آپ کے ٹیکس کے پیسوں سے
28:32لیا جائے گا
28:33اس کے بعد
28:34یہ کتے خسی کریں گے
28:35اور ان معصوم
28:37جانوروں کے اوپر
28:38یہ ظلم کریں گے
28:39ظاہر ہے
28:39جب یہ پیسے دیں گے
28:40پیسے لے لیں گے
28:41آگے تو یہ پیسے دیں گے نہیں
28:42آپ کے سامنے
28:43یہ تو جو صفائی کرتے ہیں
28:45سوسرا پنجاب میں
28:45ان کو تنخواہیں نہیں دیتے
28:46دیتے ہیں
28:47تو اگر ان کی تنخواہ
28:48پینتیس ہزار ہے
28:49تو اس میں سے
28:50صرف پندرہ یا سولہ ہزار
28:51ان کو دیتے ہیں
28:52جب اسی طرح کی تنخواہ
28:53یہ کتہ خسی
28:55ڈپارٹمنٹ کو دیں گے
28:56تو وہ جو کتے
28:57خسی کرنے والے ہوں گے
28:58یا جن کی ذمہ داری ہوگی
28:59ان کے بہاب پر
29:00کتے خسی کرنا
29:01وہ کوئی اور ہی ظلم
29:02کتوں کے اوپر کریں گے
29:04اس سے ان معصوموں کی
29:05بددعائیں بھی یہ لیں گے
29:07یہ اس ملک میں
29:08یہ کیا حرامی پن ہو رہا ہے
29:10اسے حرامی پن
29:11نہ کہہ جائے گا
29:12تو
29:13حلالی پن کہا جائے گا
29:14اس کو
29:15بہرحال
29:15آپ نے یہ پہلے
29:16سنتو رکھا تھا محاورہ
29:18لیکن اب آپ کو پتہ چل گیا
29:19کہ موجودہ رجیم جو ہے
29:20وہ اب کتے خسی کرے گی
29:22مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:24اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:25پاکستان زندہ بات
Comments