Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0228 مئی پاکستان میں جمعیرات کی شام
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے ون ایٹ زیرو
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور
00:16سب سے پہلی خبر لاہور شریف میڈیکل سٹی سے
00:19جہاں سے خبر یہ آ رہی ہے کہ مریم نواز کی سرجری ہوئی ہے
00:22لیکن اب وہ ہاسپٹل سے گھر منتقل ہو گئی ہے
00:25اس کا پتہ کیسے چلا
00:27سب سے پہلے تو لاہور کے ڈیفرن ریپورٹرز نے اس خبر کو ریپورٹ کیا
00:31اس کے بعد مریم اورنگزیب صاحبہ کا ایک ٹویٹ آیا
00:34ٹویٹ ہے کیا وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں پھر اس پر تجزیہ کرتے ہیں
00:38مریم اورنگزیب لکھتی ہیں کہ وزیرعالہ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی
00:43شریف میڈیکل سٹی ہاسپٹل میں ایک میجر سرجری ہوئی ہے
00:47جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں
00:50الحمدللہ
00:51اسے بعد کہتی ہیں کہ عید کے دن وزیرعالہ مریم نواز شریف نے
00:54حسبتال سے صوبے میں سیکیورٹی صفائی سمیت
00:58دیگر تمام امور کی برائے راست خود نگرانی کی ہے
01:03اب یہ ظاہر ہے سب سے پہلے تو ان کی سرجری ہوئی ہے
01:07ہماری طرف سے دعا کہ وہ سرجری جلد ٹھیک ہو
01:09اب اس ٹویٹ کے اندر کنٹرڈکشن ہے تھوڑی سی
01:12اگر یہ میجر سرجری ہوئی ہے
01:14تو پھر وہ تمام امور کو کیسے دیکھتی رہی ہیں
01:17کیا امور اتنے نازک ہیں کہ انہیں سرجری کے باوجود انسان دیکھ سکتا ہے
01:21اگر میجر سرجری ہوئی ہے
01:23تو ظاہر ہے اس کے اندر انیستیزیا بھی انوالو ہوتا ہے
01:26اگر میجر سرجری ہوئی ہے تو
01:27کیونکہ ہم ان کی ہیلتھ کے اوپر زیادہ سپیکولیشن نہیں کرنا چاہتے
01:31لیکن انہوں نے کیونکہ خود سے یہ لکھا ہے
01:33تو اگر بیماری کی ساری بات آپ نے لکھی ہے
01:36تو اس میں یہ ان کی ایفیشنسی بیچ میں ڈالنے کی کیا ضرورت تھی
01:40مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آ رہی
01:41جب آپ یہ ڈالیں گے
01:42تو پھر لوگ آپ کی بیماری پر بھی
01:44آپ کے میجر آپریشن پر بھی
01:47یا سرجری پر بھی بات چیت کریں گے
01:49کہ یہ کیسی میجر سرجری ہے
01:51جس میں آپ تمام امور کو جو ہے
01:53وہ بالکل نپٹاتے رہے
01:55اس کا مطلب ہے کہ کوئی ایسے امور رہی ہیں
01:57جو آپ نپٹاتے ہیں
01:58کہ میجر سرجری والا بندہ
02:00صوبے کے تمام امور تو نپٹا نہیں سکتا
02:02اور ہمیں ویسے بھی پتا ہے
02:03اور ہم یہاں بتاتے رہتے ہیں
02:05کہ مریم نواز جو ہیں
02:06وہ پلی بیک سنگر ان کی مریم آرنگزیب
02:09اور دوسرے لوگ ہیں
02:10وہ تو صرف سامنے ایکٹنگ کے لیے ہیں
02:12ان کو صرف ایکٹنگ کے لیے بٹھایا جاتا ہے
02:14فیصلہ سازی کے ہی اور ہوتی ہے
02:16ایک تو چودری نظامدین صاحب نے
02:17اپنے بندے لگائے ہوئے ہیں
02:18اور شریف خاندان کی طرف سے
02:20مریم آرنگزیب اور دوسرے لوگوں کو ساتھ لگایا
02:23اور وہی فیصلہ سازی کرتے ہیں
02:25مریم نواز ہے
02:26وہ صرف جیسے آپ نے دیکھا ہوگا
02:28کہ ڈبنگ ہوتی ہے
02:29آواز کسی اور کی ہے
02:30شکل کسی اور کی ہے
02:31تو وہ صرف اپنی شکل مہیا کرتی ہیں
02:33تو اگر اس اعتبار سے دیکھیں
02:35تو پھر ان کی بات ٹھیک ہے
02:36میجر سرجری کے باوجود بھی
02:38تمام امور اسی ہسپٹل کے کمرے سے چل سکتے ہیں
02:41لیکن یہ بات الگ ہے
02:42کہ چلا وہ نہیں رہی ہوں گی
02:44کوئی اور چلا رہا ہوگا
02:45لیکن بھارا
02:46یہ انہوں نے خود سے ہی
02:47ایک نیا پنڈوراز باکس کھولا ہے
02:49کہ میجر سرجری کے باوجود
02:51انہوں نے
02:52تمام امور جو ہیں وہ انجام دی ہیں
02:54اب یہ میجر سرجری کس چیز کی
02:56اس کے اوپر بہت سری سپیکولیشنز ہیں
02:58ہمارے پاس کوئی حتمی انفرمیشن نہیں ہے
03:00اس لیے کسی کی ہیلتھ پر
03:02ہم سپیکولیشن نہیں کریں گے
03:03یہ بات درست ہے
03:05کہ میرے پاس
03:05اکثر اوقات
03:06مریم نواز صاحبہ سے ریلیٹر
03:08بہت ہی اندر کی خبریں ہوتی ہیں
03:10ان کے اندرونی ذرائع سے
03:11میرے پاس خبریں آتی ہیں
03:12اس وقت میرا ان ذرائع کے ساتھ
03:15رابطہ نہیں ہے
03:15ہوتا تو آپ کے سامنے ضرور رکھتے
03:17اور بنا کے خبر ہم آپ کے سامنے
03:19دے نہیں سکتے
03:19اس لیے جب ہمارے پاس
03:21انفرمیشن ہوئی
03:21کہ یہ سرجری کس چیز کی ہوئی ہے
03:23ہوئی بھی ہے کہ نہیں ہوئی
03:25ہم بالکل کسی چیز کو
03:26ڈس رسپیکٹ نہیں کر رہے
03:27لیکن یہ جس طرح کا انہوں نے
03:28ٹوئیٹ کیا ہے
03:29اس میں خود ہی انہوں نے
03:41بنگلہ دیشی حکومت نے
03:42قربانی کے ایک جانور کو
03:44اس کے قربان ہونے سے
03:46ذرا پہلے خرید کر
03:47اس کی جان بچا لی
03:49وجہ یہ بنی
03:50کہ وہ جو جانور تھا
03:51بھینسہ تھا
03:52یا بیل تھا
03:52اس کی شکل
03:54بلکل جو ہے وہ
03:55کہتے ہیں کہ
03:56ڈانلڈ ٹرمپ صاحب سے ملتی تھی
03:57یا کم از کم اس کے بال جو ہے
03:59وہ ڈانلڈ ٹرمپ صاحب کے ساتھ ملتے تھے
04:01ظاہر ہے آپ کو مزے کا خیز خبر لگے گی
04:03لیکن اس وقت یہ پوری دنیا کا میڈیا
04:05کور کر رہا ہے
04:06فاکس نیوز سے لے کے
04:07این بی سی
04:08سبھی نیوز آؤٹلٹ جو ہیں
04:10وہ اس کی اوپر سٹوری رنگ کر رہے ہیں
04:11انڈین میڈیا بھی بھرا پڑا ہے
04:13تمام ٹیلیویشن
04:14تمام سوشل میڈیا کی اوپر
04:15اس قربانی کے جانور کی
04:17ویڈیوز اور تصاویر چل رہی ہیں
04:19ان کا جو پف ہے سامنے بالوں کا
04:22وہ سنہری رنگ کا
04:23کہتے ہیں کہ بلکل
04:24ڈانل ٹرمپ صاحب کے ساتھ ملتا ہے
04:26اور کہا یہ جا رہا ہے
04:27کہ بنگلہ دیش کے اندر
04:29ایک ایسی مومنٹ شروع ہوئی
04:30سوشل میڈیا کے اوپر
04:31جب اس جانور کی تصویر
04:33وائرل ہوئی
04:34تو اس کے بعد
04:35تھوڑی دیر کے بعد
04:36اس کی قربانی ہونی تھی
04:37بنگلہ دیشی حکومت کو یہ لگا
04:39کہ بعد میں ایسا محول کھڑا کیا جائے گا
04:41کہ بنگلہ دیش کے اندر
04:52ڈانل ٹرمپ کے اوپر
04:54بعد میں یہ کہیں
04:55کہ ڈانل ٹرمپ کو
04:56وہاں پر چھوڑی پھیر دی گئی ہے
04:58بھلے علامتی طور پر
04:59لیکن ظاہر ہے
05:00جتنے غسیلے ڈانل ٹرمپ ہیں
05:02بنگلہ دیش نے یہ سوچا
05:03کہ ان کے لیے
05:04ایک سفارتی سیچوئیشن
05:06جو ہے وہ کریئٹ ہو جائے گی
05:07اب خبر یہ آ رہی ہے
05:09کہ اس قربانی کے جانور کو
05:10بنگلہ دیشی حکومت نے انٹروین کیا
05:13پیسے ادا کیے مالک کو
05:14اور اسے کہا کہ وہ
05:16اور جانور خرید لے
05:17اور اس جانور کو
05:18اب ڈھاکہ کا جو زو ہے
05:20چڑیا گھر ہے
05:20وہاں پر پہنچا دیا گیا ہے
05:22تاکہ عوام اسے دیکھ سکیں
05:24میرے خیال میں تو بہت سمارٹ موو ہے
05:25اس سے وہ پیسے بھی کمائیں گے
05:27ٹکٹ لگے گی
05:28اور ہمارے پاکستان ہو
05:29یا مشرقی پاکستان سابقہ ہو
05:31یا انڈیا ہو
05:32ہمارے یہ تینوں ملک ایسے ہیں
05:34اور ممالک بھی ہیں
05:34لیکن ہمارے یہ تین ملک ایسے ہیں
05:36کہ یہاں پر لوگوں کو
05:37کوئی ایسا معاملہ مل جائے
05:38تو جوک دار جوک جو ہے
05:39وہ ٹکٹ لے کر دیکھنے آتے ہیں
05:42تو یہ ایک سچویشن آج ہے
05:43جس کے اوپر کافی ساری
05:45پوری دنیا کے میڈیا میں
05:46بات چیت ہو رہی ہے
05:47اگلی خبر
05:48اسد علی تور جو ہے
05:50وہ خبر سامنے رکھ رہے ہیں
05:51کہ اس دفعہ
05:53تقریباً ساٹھ کے قریب
05:55جی ہاں
05:56ساٹھ کے قریب
05:57جو الیکٹڈ
05:58اس وقت فارم فورٹی سیون کے
06:00ایمین ایز ہیں
06:01یا میمبر پارلیمنٹ ہیں
06:02وہ حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
06:04انہوں نے اس پر کمنٹری یہ کی ہے
06:06کہ ذرا اخلاقی حالت
06:08ان لوگوں کی دیکھیں
06:09کہ یہ فارم فورٹی سیون پر
06:11جالی جھوٹے طریقے سے جیت کر
06:13یہ وہاں پر حج ادا کر رہے ہیں
06:15اچھا ہماری قوم بھی بہت ہی
06:17مزدار قوم ہے
06:18ہماری قوم میں نے آپ کو کہا
06:20کہ کئی دفعہ جہاز میں
06:21یہ مجھے خود دیکھنے کا موقع ملا
06:23کہ بندے ڈٹ کر شراب پیتے ہیں
06:25کیونکہ اکثر بزنس کلاس میں
06:26کافی ساری مقدار کے اندر
06:28فری شراب مل جاتی ہے
06:30تو بندے بیٹھتے ہی
06:31ڈٹ کر شراب پیتے ہیں
06:33اور پینے کے بعد پھر ایر ایسٹر سے پوچھتے ہیں
06:35کہ جو کھانا آ رہا ہے
06:36وہ حلال ہے یا نہیں ہے
06:38مطلب جو اس میں چکن ہے
06:39یا مٹن ہے
06:40وہ حلال ہے یا نہیں ہے
06:41یا حلال کھانا مانگتے ہیں
06:43تو یہ جو ہماری
06:44میں کسی کے اوپر تنقید تو نہیں کرتا
06:46ہر ایک کا اپنی اپنی چوائس ہے
06:48مذہبی طور پر ہر شخص
06:49اپنی چوائس کرنے کا حق رکھتا ہے
06:52اور ازاد ہے
06:53اللہ کی ذات ہے
06:54جس نے اس کا فیصلہ کرنا ہے
06:56میرا آپ کا سب کا
06:57اس لیے میں کسی پر فتوہ نہیں دیتا
06:59لیکن یہ جو ہماری ہپوکریسی ہے
07:00اس کی میرا خیال ہے
07:02کوئی نظیر نہیں ہے
07:03ہمارے ہاں سے لوگ جو ہیں
07:04وہ رشوت کے پیسے لیں گے
07:05برے کام کریں گے
07:07ایک طرف ہم کہتے ہیں
07:08کہ انٹرسٹ کا
07:09میں پھر کوئی فتوہ نہیں دے رہا
07:10میں مولوی نہیں ہوں
07:11لیکن میں صرف یہ کہنا چاہ رہا ہوں
07:13کہ بہت سارے لوگ کہتے ہیں
07:14کہ ہم نے ایسا کاروبار نہیں کرنا
07:15جس میں انٹرسٹ آتا ہو
07:17کیونکہ اس کا اگر منافع شامل ہوگا
07:19تو ہمارا پورا کاروبار خراب ہو جائے گا
07:21اس لیے ہم ایسے ہر کام سے دور رہتے ہیں
07:24جس میں سودھ ہوتا ہے
07:25بلکل ٹھیک ہے
07:26آپ کا حق ہے
07:26آپ یہ چوائس کرتے ہیں
07:28مذہبی طور پر بھی آپ کو لگتا ہے
07:30کہ یہی درست بات ہے
07:31تو ہمیں سمجھ آتی ہے
07:32لیکن پھر انہی لوگوں کو میں دیکھتا ہوں
07:34انہی لوگوں کو
07:35میں بہت ہی ذمہ داری سے آپ کو کہہ رہا ہوں
07:37کہ وہ حرام کی کمائی کے باوجود
07:39حج اور عمرے کرتے ہیں
07:41اب حرام کی کمائی کیسے ہوگی
07:42اگر آپ فارم فوٹی سیون پر جیتیں گے
07:45جو کہ آپ جیتے ہوئے نہیں
07:46ووٹ کسی اور کو پڑے
07:48اور چودری نظام دین نے آپ کو جتوا دیا
07:51اب آپ کی ظاہر ہے
07:52وہ سیٹ آپ کی نہیں بنتی تھی
07:53آپ کا حق نہیں تھا
07:54آپ نے وہ لے لیا
07:56کسی اور کا حق لے لیا
07:57عوام نے کسی اور کو چنا تھا
07:59بن آپ گئے
07:59تو اس سے جو تنخواہ مل رہی ہے
08:01وہ آپ کے لیے حرام کی ہے
08:02ظاہر ہے
08:03اس تنخواہ سے آپ اخراجات بھی کر رہے ہیں
08:05اسی سے آپ نے حج کے
08:07یا عمرے کے اخراجات بھی کیوں گے
08:08لیکن آپ کے خیال میں
08:09وہ سب کچھ جائز ہے
08:11تو یہ جو ہماری ہپوکریسی ہے
08:13اس کو ہائلائٹ کر رہے ہیں
08:14اسد علی تور
08:14کہ ساٹھ کے قریب
08:16ایسے ایمین ایز گئے ہیں
08:17حج کرنے کے لیے
08:18جو فارم فورٹی سیون کے اوپر
08:21جالی طور پر
08:22جھوٹے طور پر
08:23الیکٹڈ ہیں
08:24اور حرام تنخواہ جو ہے
08:25وہ لے رہے ہیں ہر مہینے
08:27اور اس کے باوجود
08:28انہیں لگتا ہے
08:29کہ اسی تنخواہ کو استعمال کر کے
08:30ان کا حج جو ہے
08:31وہ بالکل قبول ہو جائے گا
08:32آگے آپ نے ہسنا نہیں ہے
08:33اگلی خبر جو میں آپ کو دینے لگا ہوں
08:35وہ بہتر ہے
08:37کہ آپ ذرا
08:37یا تو کرسی کو پکڑ لیں
08:39خبر اگر آپ سن رہے ہیں
08:40یا پیٹ پہ ضرور ہاتھ رکھ لیں
08:41کیونکہ آپ کی ہسی نکل جائے گی
08:43خبر میں پڑھ کے سنا ہوں گا
08:44کیونکہ بغیر پڑھے
08:45میں نے آپ کے سامنے رکھی
08:46تو ہسی میری بھی نکل جائے گی
08:48ذرا آپ نے سننا ہے
08:49اصل کامیابی
08:51مال و دولت نہیں
08:52بلکہ تقوی
08:54خلوص
08:54اور انسانیت کی خدمت میں ہیں
08:56قومی زندگی میں
08:58قربانی
08:59برداشت
09:00دیانتداری
09:00اور بہمی احترام
09:02ضروری ہے
09:02یہ کہہ کون رہے ہیں
09:04آپ کہیں گے
09:04اس میں ہسنے والی کون سی بات ہے
09:06یہ تو بڑی اچھی بات کہی آپ نے
09:07آگے جب آپ کو نام بتاؤں گا
09:09تو آپ کی ہسی نکل جائے گی
09:11یہ کہہ رہے ہیں
09:12ہماری مسلح واج
09:13ہمارے جو جنرلز ہیں
09:14ان کے سپریم کمانڈر
09:16جناب صدر
09:17آصف علی درداری صاحب
09:18تو آصف علی درداری صاحب
09:20کہہ رہے ہیں
09:20کہ اصل کامیابی
09:21مال و دولت نہیں
09:22بلکہ
09:23تقوی خلوص
09:24اور انسانیت کی خدمت میں ہیں
09:26بس یہی معاملہ ہے
09:27یہ ہمیں انہی چیزوں کے
09:29پیچھے لگا کے رکھتے ہیں
09:30میں یہ نہیں کہہ رہا
09:30کہ ان چیزوں کے پیچھے نہیں لگنا چاہیے
09:32یہ تو اللہ کے حکامات ہیں
09:33لیکن میں ان کے پوائنٹ ایو سے کہہ رہا ہوں
09:35کہ ہمیں یہ کہتے ہیں
09:37کہ واقعی
09:37اصل کامیابی اسی میں ہیں
09:39اور خود انہوں نے
09:40سب نے شیطان کا رستہ چنا ہوا ہے
09:42میں پھر مذہبی فتوہ نہیں دے رہا
09:43لیکن خود انہوں نے
09:44شیطانی کام چنے ہوئے ہیں
09:46اور خود اس کو فالو کرتے ہیں
09:48اور جتنی دولت اکٹھی کر سکتے ہیں
09:49صحیح غلط
09:51جس طریقے سے بھی اس کو کرتے ہیں
09:53آگے بڑھتے ہیں
09:54اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
09:56سید نوید کمر
09:57پیپس پارٹی کے سینئر میمبر ہیں
09:59انہوں نے پتہ نہیں
10:00گلا کیا ہے
10:00شکوا کیا ہے
10:09حوالے سے ابھی تک
10:10نہ ہم سے کسی نے کوئی بات کی ہے
10:13نہ ہی ابھی تک
10:14ہم سے کوئی درخواست کی گئی ہے
10:15صدر اور وزیراعظم کی ملاقات میں بھی
10:18ترمیم کا کوئی ذکر نہیں ہوا
10:20تو شائر یہ کہنا چاہ رہا ہے
10:22کہ یار خدا کا واسطہ ہے
10:23ہمیں بھی بتا دیں
10:24اگر آپ نے ترمیم کرنی ہے
10:25تو جو ملٹری جنرلز ہیں
10:27انہوں نے آپ کو پہلے بھی بتایا تھا
10:28کہ اصل معاملہ روکڑے کا ہے
10:31اگر تو پیسہ دینے کو راضی ہو گئے
10:33اس دن آپ کو پوری تفصیل میں بتایا تھا
10:35کہ سات سو عرب روپے کی
10:38جو پینشن کی مرات ہیں
10:40پینشن اور مرات کے اندر
10:42جو سات سو عرب روپے
10:44فوجی افسران کا ہے
10:45وہ سات سو عرب بھی
10:47سیویلین سائٹ کی اوپر ٹرانسفر کیا ہوا ہے
10:49پہلے نہیں تھا
10:50پہلے وہ دفاعی بجٹ میں سے ہوتا تھا
10:52تین سو عرب سارے سیویلینز کی
10:54جو پینشن اور مرات ہیں
10:56اور سات سو عرب فوجی افسران کی
10:58مرات اور پینشن ہیں
10:59up because she also came upon pager
11:02and she
11:04came to��th
11:06government
11:07when he returned
11:12business
11:15politicians
11:164
11:16soobوں کے پاس ہیں وہ وفاق کے پاس آئیں اٹھائیسویں ترمیم میں
11:20ہمیں زیادہ پیسے دیں تاکہ ہم یہ معاملات چلا سکیں اب پیپلز
11:23پارٹی کے لیے سیاسی طور پر بڑا ضروری ہے کہ وہ جو اٹھارویں
11:28ترمیم ہے اب یہ اٹھائیسویں میں ظاہری بات ہے یہ اٹھارویں
11:32ترمیم کو کچھ نہ کچھ ریورس کرنا چاہتے ہیں پیپلز پارٹی
11:35کے لیے ضروری ہے کہ کسی بھی شکل میں وہ اس اٹھارویں ترمیم
11:39کو بچا لیں اور اٹھائیسویں ترمیم کی طرف معاملات نہ جانے
11:42دیں اس کے لیے لے دے ہو رہا ہے کئی کہہ رہے ہیں ڈرافٹ
11:45بنے ہوئے لیکن نوید کمر کہہ رہے ہیں کہ ہم سے ابھی تک کوئی
11:48رابطہ نہیں ہوا شاعر یہ بتا رہا ہے کہ ہمیں کوئی مونی
11:51لگا رہا ہے اس ترمیم کے سلسلے میں آگے جی فننشل ٹائمز نے صدر
11:55ٹرمپ کا نیا ویان سامنے رکھا ہے کیونکہ بہت سارے لوگ یہ
11:59توقع کر رہے ہیں کہ جو مٹم الیکشن ہوگا ابھی نویمبر کے
12:03اندر امریکہ کے اندر امریکہ میں الیکشن اس طرح سے ہوتا ہے
12:06کہ جب صدارتی الیکشن ہوتا ہے تو جو امریکہ کے اندر اسمبلیاں
12:09ہیں مطلب جیسے کانگرس ہے اور سینٹ ہے مطلب میں ذرا تھوڑا سمپل
12:13کر کے بتا رہا ہوں ظاہر ہے کامپلیکس تو اس میں بات اور اس کی
12:16ڈیٹیل ہے لیکن سمپل بات صرف اتنی ہے کہ جو امریکہ کے اندر
12:19اسمبلیاں ہیں ان کا آدھے ممبرز کا تقریبا آدھے ممبرز کا
12:24الیکشن جب صدر کا الیکشن ہوتا ہے تو اس وقت ہو جاتا ہے اور آدھے
12:28ممبرز کا الیکشن دو سال کے بعد ہوتا ہے سارے ممبرز کا الیکشن
12:32ایک ہی بار اس لیے نہیں کرتے تاکہ ایک تو روانی رہے جیسے پاکستان
12:36کے سینٹ میں بھی ایسے ہی ہے ایک ہی وقت میں سارے ممبرز کا الیکشن
12:39نہیں ہوتا اس کی وجہ کیا ہے اس کی وجہ یہ کہ خدا نہ خواستہ ہے
12:43election کے دوران یہ جب مدت ختم ہوئی ہو اور election سے پہلے ملک پر
12:48کوئی حملہ ہو جائے کوئی اور معاملہ ہو جائے تو فیصلہ سازی ظاہر ہے
12:51امریکہ کے اندر جو عوامی نمائندے ہیں انہوں نہیں کرنا ہے اس لیے جو
12:56election ہے وہ الگ الگ ایک تو ظاہر ہے سسٹم کے اوپر بوجھ بھی نہیں
12:59پڑتا divide بھی ہوتا ہے اور لوگ اپنا کام بھی کر سکتے ہیں سینٹ بھی
13:03چلتا رہتا ہے کیونکہ آدھے ممبران رہتے ہیں وہاں پر اور آدھے ممبران
13:07جو ہیں ان کا election دو سال اور آدھے کا دوسرے دو سال ہوتا ہے تو دو
13:11سال پہلے اب نومبر میں دو سال ہو جائیں گے صدر ٹرمپ کے election
13:14کو ہوئے جب صدر ٹرمپ کا election ہوا تو ساتھ آدھے ممبر کا تب ہی
13:18election ہو گیا تھا اب جو نومبر میں آدھے ممبر کا election ہونا ہے اس میں
13:22کہا یہ جا رہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی جو opposite party ہے دیموکریٹس وہ
13:26جیت سکتے ہیں اچھا اس سے کیا صدر ٹرمپ نے صدر نہیں رہنا نہیں صدر
13:30تو وہ رہیں گے لیکن بہت ساری فیصلہ سازی میں شاید وہ جو ہاؤس
13:34ہوگا اگر وہ صدر ٹرمپ کی وہ خالف party کے پاس majority آگئی تو
13:38کئی چیزوں میں کئی کاروائیوں میں صدر ٹرمپ کے آگے وہ بند باند
13:42دیں گے ویسے پاکستان میں تو ایسے ہی تکلف کیا ہوا ہے ہم نے
13:45سینٹ کے آدھے election ایک دفعہ آدھے ایک دفعہ کون سا ہم نے کچھ
13:48سینٹ سے فیصلہ سازی کروانی ہوتی ہے پاکستان میں فیصلہ سازی تو جا
13:52کر core commander نے کرنی ہے تو یہ ایک ہی دفعہ کروا دیا کریں پاکستان
13:56میں تو ایسے ہی لوگوں کو بے وقوف بنانے کے لیے آدھا آدھا election
13:59ہم نے رکھا ہوا ہے تو لوگ یہ توقع کر رہے ہیں کہ ابھی جو election
14:03آئے گا مٹرم کا اس کے اندر صدر ٹرمپ کی party ہار جائے گی اور
14:07اس کے پاس صدر ٹرمپ جو ہیں وہ pressure میں ہوں گے اور کئی ایسے
14:11فیصلے نہیں کر سکیں گے جو ابھی کر رہے ہیں اس کے جواب میں صدر
14:15ٹرمپ نے یہ کہا کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے کہ جو مٹرم
14:18الیکشنز ہیں ان کے result کے آئیں گے وہ کہتے ہیں مجھے یہ بھی
14:21پرواہ نہیں ہے کہ امریکہ کے اندر تیل کی قیمتیں بہت زیادہ ہو
14:24گئی ہیں یہاں یہ یاد رکھیے گا کہ امریکہ میں جو تیل کی گیلن
14:28امریکہ میں ایک تو پیٹرل کو بھی گیس کہتے ہیں امریکی اور طرح سے
14:32سوچتے ہیں چیزوں کو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ جب آپ پیٹرل ڈالتے ہیں
14:36گاڑی میں تو وہ انجن کے اندر جلتا ہے تو گیس ہی بنتا ہے تو وہ
14:40اس کو گیس ہی کہتے ہیں تو پیٹرل کو بھی گیس ہی کہتے ہیں اس لیے
14:43امریکہ کے اندر پیٹرل پمپس کو بھی اکثر گیس سٹیشن ہی کہا
14:46جاتا ہے تو امریکہ میں جو گیس مطلب پیٹرل تھا یا ڈیزل یا پیٹرل
14:51آپ دونوں ہی لیکن میں آپ کو پیٹرل کے ریٹس بتانے لگاؤں جو پیٹرل
14:54تھا وہ تقریباً دو ڈالر دو ڈالر دس سنٹ بیس سنٹ کہیں پر
14:58دو ڈالر سے کم کہیں پر دو ڈالر کی ایک گیلن تھی ایک گیلن میں
15:02تقریباً پونے چار لیٹر ہوتا ہے تو آپ تقریباً چار لیٹر
15:05سمجھ دیجئے تو دو ڈالر میں تقریباً چار لیٹر تیل جو ہے وہ آتا
15:09تھا اس وقت امریکہ میں آج کل یہ جو ریٹ ہے فی گیلن کا
15:13ڈیفرنٹ جگہوں پر ڈیفرنٹ ہے کہیں زیادہ کہیں کم لیکن تقریباً
15:17ساڑھے چار ڈالر جی ہیں فور پوائنٹ فائیو ڈالر دگنا ہو گیا ہے
15:22بالکل امریکہ کے اندر تیل جو ہے اور ظاہر ہے اس سے جو یہاں بھی
15:27مزدور اور محنت کش طبقہ ہے ان کے لیے ظاہر ہے یہ بہت
15:32ہی زیادہ انہیں پریس کر رہا ہے ان کے پورے بجٹ کو خراب کر رہا ہے
15:35تو صدر ٹرم نے کہا کہ مجھے کوئی پرواہ نہیں ہے آپ میٹر میں
15:38میرے ساتھ کیا کرتے ہیں میں اپنے فیصلے وہ جاری رکھوں گا جو مجھے
15:41لگتا ہے کہ ملک کے لیے بہتر ہے مطلب کہ اگر مجھے جنگ لڑنی پڑی
15:44تو میں لڑوں گا صرف اس لیے کہ تیل کی قیمتیں زیادہ ہو رہی ہیں
15:47میں جنگ نیچے نہیں کروں گا آگے بڑھتے ہیں امریکہ سے ہی ایک اور
15:52بہت ہی حیران کن خبر آئی ہے خبر بھی ایسی ہے کہ مجھے لگتا ہے
15:55کہ شاید اس شخص کی شاگردی اب آصف علی درداری کرنا چاہیں
15:59یا شاید الٹ بات ہو کہ انہوں نے آصف علی درداری صاحب کی شاگردی
16:02کی ہو یہ بھی کوئی پتا نہیں کہ انہیں ٹویشن نواز شریف صاحب نے
16:06پڑھائی ہو سی آئی اے کے ایک آفیسر کو ایف بی آئی نے پکڑا ہے پہلے
16:11اصل میں سی آئی اے نے خود ہی پکڑا اس کے بعد انہوں نے ایف بی آئی
16:13کو دیا ہے اس کے گھر سے چالیس ملین ڈالر کا سونا ملا ہے جی
16:20چالیس ملین ڈالر کا اس کے گھر سے سونا ملا ہے اس کے بعد اس کے گھر
16:25سے کوئی تقریباً دو ملین کا کیش ملا ہے اور پھر اس کے گھر سے
16:31پینتیس لگجری واچز ملی ہیں اور ظاہر ہے وہ سب کچھ یا تو وہ
16:36کرپشن کر رہا تھا یا کہیں سے مال کھا رہا تھا کیونکہ سی آئی اے کی
16:40بہتی سنسٹیو پوزیشنز کے اوپر اس نے کام کیا اس سے بھی حران کن
16:44بات یہ ہے کہ اس شخص نے کوئی تقریباً دو دہائیوں تک بیس سال تک
16:48سی آئی اے میں کام کیا سی آئی اے میں بھرتی ہونے کے لیے اس نے
16:51پہلی دفعہ پلائی کیا ریجیکٹ ہو گیا دوسری دفعہ کیا ریجیکٹ ہو
16:54گیا تیسری دفعہ کیا تو یہ اس نے اگزام یا انٹرویو پاس کر کے
16:58یہ سی آئی اے کے اندر انڈکٹ ہوا حیران کن بات یہ کی کہ اس نے
17:02اپنا پورا پروفائل جالی بنایا اس کا پروفائل یہ تھا کہ میں ائر
17:06فورس میں پائلٹ رہا ہوں یہ رہا ہوں وہ رہا ہوں اب جب چیک کیا گیا
17:09تو وہ سب کو جالی تھا اس کے پاس ایسی کوئی ڈگریز نہیں تھی
17:12تو پہلے تو اس نے سسٹم کے اوپر کوسٹن مارک کھڑا کیا کہ کس
17:16طریقے سے ہر بار جب اس نے ٹرائے کی سی آئی اے میں بھرتی ہونے کی
17:20تو ہر بار اس نے اپنے سی وی کو تبدیل کیا اگر پہلے صرف
17:23پائلٹ تھا تو اگلی دفعہ اس نے ساتھ ایک اور ڈگری بھی آئیڈ کر لی
17:26اگلی دفعہ اور بھی کر لی مطلب یہاں تک اس نے اپنے سی وی کو
17:29لکریٹیو یا اٹریکٹیو بنا لیا کہ آخر کار سی آئی اے اس کی
17:33بیٹ میں آگئے اور انہوں نے اس کو انڈکٹ کر لیا بیس سال وہ
17:37چلتا رہا سینسٹیو اس کی اپوائنٹمنٹس بھی رہی اس کی سیکیورٹی
17:40بھی کلیر ہوتی رہی اور بیس سال کے بعد اب اس کے پاس سے یہ
17:44سب کچھ ملا ہے اور پتا چلا ہے کہ وہ پورے کا پورا ایک اس کا
17:47فراڈ کا پورا سسٹم تھا آگے بڑھتے ہیں پاکستان کا دفاع آئینی
17:52ہاتھوں میں ہیں آپریشن جو غزب الحق کے ذریعے تمام فتنوں کا
17:57خاتمہ کریں گے یہ یوم تکبیر ہے جی یوم تکبیر کا مطلب آپ
18:01سب کو یاد ہوگا کہ اس دن پاکستان اٹومک پار بنا تھا چاگی کے
18:05اندر پاکستان نے اس دن جو ہے وہ ایٹمی دماغے کر کے ڈیکلیر کیا
18:09تھا کہ اب پاکستان ایک اٹومک پار ہے شہباز شریف نے اس پر بیان
18:13دیا ہے اس کے ساتھ زرداری صاحب نے بھی بیان دیا ہے تینوں مسلح
18:17افواج کے جو اس وقت کمانڈر ہیں انہوں نے بھی اس پر بیان دیا ہے
18:21عاصم منیر صاحب کیونکہ اس وقت سبی کے بوس ہیں انہوں نے بھی
18:25یہ پیغام دیا ہے کہ پاکستان کو مبارک ہو اور وہ تمام چیزیں جو
18:29پاکستان کی اٹومک پار کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں اسی پر سب نے بات
18:33چیت کیا اور قوم کو مبارک بات دیئے لیکن آج کے دن ڈاکٹر قدیر
18:37خان صاحب کو مت بھولیے یہ بھی مت بھولیے کہ ہم نے ان کا کیا
18:41حشر کیا مجھے آج تک ان کا ڈائلوگ یاد ہے کہ جب ان سے سوہیل
18:45بڑائج صاحب نے یہ سوال پوچھا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز کا
18:49رگریٹ ہے آپ کو زندگی میں مطلب آپ محسن قوم ہیں آپ کو پوری قوم
18:54بہت محبت کرتی ہے آپ نے اٹومک پروگرام کے اندر بہت ظاہر ہے
18:59محنت کی ہے لیکن آپ کو کیا کسی چیز کا رگریٹ ہے پشتاوہ ہے انہوں نے
19:03کہا ایک ہی چیز کا پشتاوہ ہے اور وہ یہ کہ میں نے اس قوم
19:07کے لیے کام کیا کیوں کیونکہ جو ان کے آخری دن تھے وہ جس
19:11بدترین عذاب میں سے انہیں گزارا گیا جس صورتحال میں سے انہیں
19:15گزارا گیا آخری دنوں کا مطلب جو آخری پانچ دس سال تھے میں کوئی
19:18بالکل آخری سال کی یا دوس سال کی یا تین سال کی بات نہیں
19:21کر رہا آخری دس پندرہ سال ان کی زندگی کے بہت ہی بدترین حالات
19:24میں گزارے گئے اور وجہ کیا تھی وجہ ظاہر ہے کہ ہمارے چودری
19:29صاحبان نے وہی حرکتیں کی تھی جو ہم کئی جگہوں پر کرتے ہیں
19:31پھر ہم پھڑے گئے تھے اور سارا مدہ جیسے یا یا خان نے ملک
19:36توڑا تھا اور پچھلے وی لاغ میں میں نے آپ کو بتایا کہ ہم نے
19:39سیویلینز کو آگے کر دیا تھا کہ ملک انہوں نے توڑا ہے اور
19:42بھٹو صاحب وہ تھے تو اس ٹائم ساتھ ہی جیسے اس وقت تب شہباز
19:47شریف کے اوپر آپ الزام لگائیں بہت سارے کاموں کے تو ناجائز ہوگا
19:50کیوں شہباز شریف بالکل حصہ ہے سارے کرائم کا لیکن وہ بچارہ
19:54تو اردلی ہے وہ تو اپنے چھوٹے سے کام کے اوپر خوش ہے کہ میری
19:58موج لگی ہوئی ہے اور جو چودری صاحب ہیں وہ بھی خوش ہیں کہ ہمیں
20:01ایک ملازم ٹائپ بندہ ہے جسے ہم نے پرائم منسٹر لگایا ہوا
20:04اور وہ ہماری ملازمت کر رہا ہے تو کہنے کی بات یہ ہے کہ اس
20:08وقت بھٹو صاحب کی حالت اتنی مادی تو نہیں تھی لیکن ان کی بھی
20:11مادی تھی اور بھٹو صاحب ساتھ تھے لیکن فیصلے تو اس وقت کے
20:15آرمی چیف یا یا کان کر رہے تھے انہوں نے ملک توڑ کر اس وقت
20:18سیویلین پر ڈال دیا ابھی بھی جب ہم پتہ نہیں اب یہ ہم کیا
20:23کر رہے تھے ایسا کام اس ڈیٹیل میں تو نہیں جاتا کہ پتہ نہیں
20:26ہم نے کیا ایسے کارنا میں سر انجام دیئے تھے ہمارے جنرلز
20:29نے کہ بعد میں جب ہم پکڑے گئے تو ہم نے کہا کہ ہم تو بہت
20:32برے لگیں گے دیکھیں نا ہم تو آپ کو پتا ہے کہ ہمارے
20:35جنرلز وہ اللہ کی فوج کے جنرلز ہیں صرف اللہ کے لیے لڑتے ہیں
20:39اللہ کے لیے کام کرتے ہیں اور تو ان کا کوئی بھی مطلب
20:42پرپز ہی نہیں ہوتا باقی کوئی مرات لیں بھی کچھ بھی کریں
20:44تو وہ تو اللہ کے لیے کام کرتے ہیں صرف تو یہ تو صرف
20:48سویلین ہی الٹے سیدھے کام کر سکتے ہیں جنرلز تو کر نہیں
20:50سکتے پھر انہوں نے دیکھا کہ کون سا ایسا سویلین ہے جسے ہم
20:53پکڑیں تو معاملہ ہو جائے گا پھر ڈاکٹر قدیر خان صاحب سے
20:57زبردستی پی ٹی وی کے اندر ایک انٹریو دلوایا گیا جہاں
21:01پر انہوں نے ایک سوال پوچھا تھا کہ میں کیا پانی پی سکتا
21:05ہوں یہ دیکھئے گا ویڈیو اور پھر عرش شریف صاحب نے اس پر
21:08کیا کہا تھا وہ بھی چھوٹی سی جلکی آپ کو سناتے ہیں یہ درہ
21:11سنیے
21:24یہ سر یہ وہ اس ہے میں نے
21:27میں کوئی چیزی کنی پورا کو تیز کان
21:33نہیں رہنا تو جرگ نہیں
21:35نہیں رہی
21:36نہیں
21:50نہیں ہے لیکن اس وقت بھی ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کی
21:53ایک پریزنس آف مائنڈ تھی کہ ٹیلی پرامپٹر پہ یہ تقریر لکھ
21:56کے دی گئی تھی
21:57سنیہ آپ نے یہ حال کیا تھا ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب کا
22:00صرف اپنے چہرے بچانے کے لیے یہ ممکن ہے
22:03یہ ممکن ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان
22:05اکیلے جو ہیں انہوں نے ایٹم بم کا باہر
22:07سودہ کر دیا اور ٹیکنالوجی کہیں ٹرانسفر کر دی
22:10یہ کیا ممکن ہے
22:11کسی بھی شخص میں جس میں
22:135% بھی تندرس دماغ ہے
22:16وہ یہ بات نہیں مان سکتا
22:17پورے سسٹم میں سے ایک شخص جو ہے
22:19اس نے یہ کام کر دیا اور وہ بھی سویلین شخص نے
22:22اور وہ بھی ریٹائیڈ شخص نے
22:24جس کی اس وقت ایکسیس
22:25اتنی زیادہ نہیں تھی لیکن کیونکہ
22:27میں نے آپ کو بتایا کہ ہمیشہ
22:28اپنے آپ کو پیچھے رکھنا ہوتا ہے
22:30سویلینز وہ آگے رکھنا ہوتا ہے
22:31جب برا کام کرنا
22:33اور جیسے یہ اچھا کام ہے
22:34تو پھر خود آگے اور سویلین پیچھے
22:36تو یہ معاملہ کیا گیا
22:37ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ
22:38ظاہر ہے پوری قوم شرمندہ بھی ہے
22:40اور وہ خود بھی بڑی تکلیف میں گئے
22:43اس دنیا سے
22:43اور ہمیشہ یہی کہتے رہے
22:45کہ انہیں پشتاوا ہے
22:46ان کے ساتھ بہت برا سلوک کیا ہے
22:48سمجھ بھی آتا ہے
22:49پاکستان کے دو تین ہی تو ہیرو ہیں
22:51کوئی زیادہ ہیرو تو ہیں نہیں
22:52قدیر خان صاحب تھے
22:53عمران خان صاحب ہیں
22:55آج دیکھیں ان کے ساتھ سلوک ہے
22:57ان کا علاج نہیں کروایا جارہا
22:59ان کی ملاقات نہیں کروای جارہی
23:01ان کی زوجہ کی ملاقات نہیں کروای جارہی
23:04ان کے پارٹی کے لوگوں کی ملاقات نہیں کروای جارہی
23:06جو جیل کے اندر اس وقتی آسمین راشر صاحبہ
23:08اور تمام لوگ ہیں
23:09اور جو باہر ہیں ان پر زندگیاں تنگ کی ہیں
23:12ابھی ہم نے آپ کو ممبران اسمبلی کے گھروں پر کیا ہوا
23:15پچھلے دنوں کشمیر کے وہ آپ کو دکھایا ہم نے
23:18تو یہ جو سب کچھ چل رہا ہے
23:19اس سے آپ خود غور کیجئے
23:21کہ جو اس قوم کا محسن یا ہیرو ہوتا ہے
23:24اس کے ساتھ پھر ہمارا چودری ایسا سلوک کرتا
23:26اور سلوک کرنے والا ایک ہی شخص ہے
23:29وہ بدلتا رہتا ہے
23:30لیکن وہ آرمی چیف ہوتا ہے اس وقت کا
23:32اور وہ سلوک کرتے ہیں
23:33کہ دوبارہ جو بھی کوئی ہیرو ہو
23:35وہ توبہ کر لے
23:36یا جب بھی کوئی ہیرو بنے
23:38اصل والا ہیرو پاکستان میں
23:39تو آپ اس کا انجام کیا ہونا ہے
23:41وہ شاید آپ پہلے سے ہی تیہ کر چکے ہوتے ہیں
23:43یا آپ کو نظر آ رہا ہوتا ہے
23:44آگے بڑھتے ہیں جی
23:46ایک طرف تو یاد ہوگا
23:47کہ ہمارے دی جی آئیس پی آر صاحب نے کہا تھا
23:50کہ آپ ہمارا پانی بند کریں گے
23:52ہم آپ کا سانس بند کر دیں گے
23:56سنیے
24:00سن لیے آپ نے
24:03اب آپ کو بتاتے ہیں
24:04کہ پانی تو بند ہو گیا
24:06انڈیا سے یہ خبر آئی ہے
24:07کہ دریائے چناب کا پانی موڑنے کے لیے
24:09بھارت نے باقاعدہ پیشرفت شروع کر دی ہے
24:13پاکستانی میڈیا بھی خاموش ہے
24:15اور پاکستانی گارمنٹ بھی خاموش ہے
24:16ہوا کچھ یوں ہے
24:18کہ بھارت کے دریائے
24:19بھارت نے دریائے چناب کے اوپر
24:21جو آپ کو پتا ہے
24:22کہ چھے میں سے تین دریائے ان کے پاس ہیں
24:24اور تین ہمارے پاس ہیں
24:26سند تاس موہدہ یہی ہے
24:28چناب جہلم سند ہمارے پاس ہیں
24:31راوی ستلج ویاس جو ہیں وہ ان کے پاس ہیں
24:34اب انہوں نے فیصلہ یہ کیا ہے
24:36کہ جو چناب کا معاون دریائے ہے
24:40چندرہ
24:40یہ چندرہ وہ دریائے ہے
24:42جو پانی لاکر چناب کے اندر پھینکتا ہے
24:45اس کا سائز کہتے ہیں
24:47کہ دریائے سواد سے بڑا ہے
24:49مطلب ایک میجر ریور ہے
24:50اب وہ کرنے کیا لگے ہیں
24:52کہ وہ اس سے پہلے
24:53کہ جو چندرہ دریائے ہے
24:56یہ آ کر چناب کے اندر ملے
24:58اس سے پہلے ہی وہ ایک
24:59آٹھ کلومیٹر لمبی ٹنل بنا رہے ہیں
25:02سرنگ بنا رہے ہیں
25:03پہاڑوں کے اندر
25:04تاکہ دریائے چندرہ کا
25:06سارا پانی اٹھا کر
25:07وہ اپنے دوسرے دریائے
25:09بیاس کے اندر لے جائیں
25:10جو ان کا دریائے ہے
25:11تو بجائے
25:12اتنا سارا پانی
25:13جو چناب کے اندر آتا ہے
25:14اور آگے پاکستان کو ملتا ہے
25:15وہ پانی پہلے ہی
25:17وہ ڈائیورٹ کر دیں گے
25:18اور وہ پانی چلا جائے گا
25:19بیاس کے اندر
25:20جو انڈیا کے پاس ہے
25:21اور بیاس میں سے انڈیا نے
25:23پہلے ہی بہت دیر سے
25:24یہ پلاننگ شروع کر رکھ کی ہے
25:25کہ آگے نہروں کا ایسا سسٹم
25:27بنایا ہے
25:27کہ وہ پورے ان کے
25:29معاملے کے اندر سما جائے گا
25:30پانی ان کو کوئی تکلیف میں نہیں ہوگی
25:31اب یہ جو سب کچھ ہو رہا ہے
25:33اس کی اوپر دو
25:34ایک تو ہم نے
25:35سانس بند کرنی تھی
25:36چلیں وہ تو نہ ہوئی
25:47جوز رات آکے
25:47یہاں پر ہمیں
25:48فتنہ تلہندوستان
25:49فتنہ تلہندوستان
25:50فتنہ تلہندوستان
25:52بتا رہے ہیں
25:52اور جو کسی کے فیورٹ ہیں
25:54اور پتہ نہیں کیا کچھ ہیں
25:55وہ پوری دنیا کے اندر
25:56جو پوری دنیا کا ایک
25:59مروجہ اصول ہے
26:00کہ پانی کا رخ نہیں موڑ سکتے آپ
26:02پانی کا جو بہاؤ ہے
26:04اس کو آپ نہیں موڑ سکتے
26:05اس سے انوائرمنٹ کے پرابلمز ہوتے ہیں
26:07اس سے پورا ایکو سسٹم تباہ ہوتا ہے
26:09اس سے پورا محول تباہ ہوتا ہے
26:11نیچے لوگوں کی جو
26:13لائیولی ہڈ ہے
26:13جانور
26:14انسان
26:15چرند پرند
26:16ایگری کلچر
26:17سب کچھ تباہ ہوتا ہے
26:18پوری کی پوری سیولائزیشن
26:19کو نقصان ہوتا ہے
26:20اس کی اوپر پوری دنیا کا
26:22جو متفق ہے
26:23لیکن پاکستان جو ہے
26:25کہیں پر بھی
26:26اس وقت آواز اٹھاتے ہوئے
26:27نظر نہیں آرہا
26:28یہاں تک کہ
26:29پاکستان کے میڈیا کے اندر بھی
26:30اس کی اوپر کوئی بات چیت نہیں ہو رہی
26:32چودی صاحب نے
26:33میڈیا کے بھی کہا ہوا ہے
26:34کہ اس کی اوپر
26:34بلکل خاموشی رکھیں
26:36لیکن
26:36ہمارے سامنے آ کر
26:37اردو کے ٹکرز کے اندر
26:39فتنہ تلہ ہندوستان
26:40فتنہ تلہ ہندوستان
26:41فتنہ تلہ ہندوستان کی
26:42گردان کی جاتی ہے
26:43جہاں پر اصل میں بات کرنی چاہیے
26:45وہاں پر بات چیت نہیں کی جارہی
26:47پھر شہباز شریف صاحب نے
26:49سبی کو فون کیا
26:50تمام وزراء اعلیٰ کو فون کیا
26:52سوائے خیبر پختون خواہ کے
26:54وزیر اعلیٰ سوہیل افریدی کو
26:56اب مجھے نہیں پتا
26:57دونوں کا مذہب فرق ہے
26:58یا دونوں کا ملک فرق ہے
27:00مجھے نہیں پتا
27:01کیونکہ اگر وہ تمام وزراء اعلیٰ
27:03کو فون کر رہے ہیں
27:04تو سارے وزراء اعلیٰ
27:05تو ان کی پارٹی کے نہیں ہیں
27:07مطلب جو بلوچستان میں ہیں
27:09وہ تو ان کی پارٹی کے نہیں ہیں
27:10سندھ میں ان کی پارٹی کے نہیں ہیں
27:11پیفز پارٹی کے ہیں
27:12so all of the meetings
27:14are going to be
27:16but Aed's
27:18is only the whole
27:20of the people who have given it
27:21and they didn't give it
27:24so this is how can I see it
27:25if you can see it
27:26that if you have to get it
27:27then it will be more than that
27:32this is the same thing
27:33that I have to give it
27:34Allah can't answer
27:35Pakistan
27:36I hope
27:37spot.
Comments

Recommended