Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02دو جون پاکستان میں منگل کی صبح
00:05آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے وان ایٹ فائیو
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلی خبر
00:16اسلامباز سے جہاں پر یورپی یونین کی وائس پریزیڈنٹ
00:20کاجہ کیلس وہ پاکستان کا دورہ کر رہی ہیں
00:23انہوں نے ملاقات کی ہے فیلڈ مارشل آسم منیر سے بھی
00:27ملاقات کی ہے انہوں نے شہباز شریف سے بھی
00:30اور عصاق دار صاحب کے ساتھ بھی
00:32اور جو وہاں پر بات چیت ہوئی اس کی تو ایک بقاعدہ پریس ریلیز جاری ہو گئی
00:36لیکن اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے پاکستان میں ایک دو ٹی وی انٹریوز بھی دیے
00:40جو حامد میر صاحب کے ساتھ بھی ان کا انٹریوی ہوا
00:43جس میں انہوں نے ان سے انسانی حقوق کے بارے میں سوال پوچھا
00:46تو جو کاجہ کیلس ہیں انہوں نے یہ جواب دیا
00:49کہ یورپی یونین یہ سمجھتا ہے اور چاہتا ہے
00:52کہ پاکستان پاکستان کے اندر جو انسانی حقوق کی صورتحال ہے
00:56اس کو بہتر کرے
00:57کیونکہ پاکستان جو ہے وہ بینیفیشری ہے
00:59جی ایس پی پلاس جو سٹیٹس ہے
01:02جس کی وجہ سے پاکستان کو ایکسپورٹ کرتے ہوئے
01:05جو یورپین منڈیاں ہیں ان میں کچھ نہ کچھ پریفرنس ملتی ہے
01:08یا فوائد ملتے ہیں
01:10ٹیکس کی چھوٹ ملتی ہے
01:11باقی کچھ مرات ملتی ہیں
01:13تو وہ جو جی ایس پی پلاس ہے
01:16وہ جب ممالک کو یورپی یونین دیتا ہے
01:18تو انہیں پابند بناتا ہے
01:19کہ وہ ہر صورت انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کریں
01:24اور اگر کوئی ملک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہ کرے
01:28تو یورپی یونین ان سے وہ سٹیٹس واپس لے لیتا ہے
01:31مطلب کہ جی ایس پی پلاس سٹیٹس واپس ہو جاتا ہے
01:34آپ کو یاد ہوگا
01:35حالی میں غالباً دو تین مہینے پہلے
01:38جی ایس پی پلاس کے سٹیٹس کے سلسلے میں
01:40یورپی یونین کا ایک وفت آیا تھا
01:42اور افواہ اڑ رہی تھی
01:43کہ شاید وہ سٹیٹس جو ہے وہ پاکستان سے لے لیا جائے
01:46پاکستان کی سب سے زیادہ
01:48جو بڑی ایکسپورٹس ہیں
01:49سپیشلی ٹیکسٹائل کی
01:50وہ یورپی یونین کے ساتھ ہی ہیں
01:52مین یورپی یونین کے اندر
01:54شامل جتنے بھی بمالک ہیں
01:56وہاں پر پاکستان سب سے زیادہ
01:57ایکسپورٹ کرتا ہے
01:59خصوصی طور پر ٹیکسٹائل کی ایکسپورٹ
02:01میں نے تب ہی آپ کو بتایا تھا
02:03کہ ایسا بالکل نہیں ہوگا
02:04یورپی یونین پاکستان سے یہ سٹیٹس نہیں لے گا
02:08پاکستان نے ابھی تو
02:0926 نومبر میں کم لوگوں کو مارا ہے
02:11اس سے بھی زیادہ لوگوں کی بھی
02:12اگر قتل و غارت کر دی جائے خدا نخواستہ
02:14تو پھر بھی یورپی یونین پاکستان سے
02:17یہ سٹیٹس نہیں لے گا
02:19وجہ کیا ہے
02:20وجہ غالباً ابھی تک وہ غصہ ہے
02:22عمران خان اور ان کی حکومت پر
02:24یورپی یونین اور
02:27برطانیہ اور دوسرے ملکوں کو
02:28جو انہوں نے
02:29سائیڈ نہیں لی تھی
02:31یوکرین کے وقت
02:32جو ان کو کہا جا رہا تھا
02:33کہ آپ کھل کر
02:34رشیہ کے خلاف بیان دیں
02:36اور سائیڈ لیں
02:37عمران خان کہتے تھے
02:38کہ میں سائیڈ لے رہا ہوں
02:40لیکن امن کی
02:41میں چاہتا ہوں کہ
02:41رشیہ حملہ بند کرے
02:43یہ جنگ بند ہو
02:44اور وہاں پر امن قائم ہو
02:45میں امن کے ساتھ کھڑا ہوں
02:47جنگ کے ساتھ نہیں کھڑا
02:49شاید اسی چیز کی ایک سزا ملی
02:51اور اس کے بعد
02:53اگر آپ غور کریں
02:54تو جب سے یہ حکومت گری
02:56متدد خبریں آئیں
02:58ڈراب سائٹ نے
02:59اس کے اوپر
03:00اپنی انویسٹیگیٹیو
03:01ریپورٹس جاری کی
03:02بتایا کہ کس طریقے سے
03:03پاکستانی فوج نے
03:05خفیہ طریقے سے
03:06اسلحہ بیچا
03:07گولہ بارود بیچا
03:09اور یہ بھی نہیں بتا
03:10کہ وہ پیسہ کہاں آیا
03:11بہت سارے
03:12ڈراب سائٹ
03:13اور دوسرے جریدے
03:14یہ دعویٰ کرتے ہیں
03:14کہ شاید دبائی میں
03:15کسی اکاؤنٹ کے اندر
03:16وہ پیسہ پارک کر دیا گیا
03:17وہ بتا نہیں
03:18پاکستان پہنچا
03:19نہیں پہنچا
03:20کم از کم
03:20پاکستان کی جو بکس ہیں
03:21جو پاکستان کا ریکارڈ ہے
03:24جو پاکستان کے
03:25سٹیٹ بینک کے سارے
03:26لینے دینے ہیں
03:27ان میں وہ پیسہ نہیں آیا
03:29کوئی کہتا ہے
03:30نو سو ملین ڈالر کی
03:31وہ شپنٹ سین
03:32اور کوئی کہتا ہے
03:33اس سے بھی کہیں زیادہ
03:34تو وہ اسلحہ بھی بیچا گیا
03:36یوکرین کو
03:37ظاہر ہے
03:38ویا شاید
03:39یونائٹڈ سٹیٹس آف امریکہ
03:40کچھ لوگ کہتے ہیں
03:41کچھ کہتے نہیں
03:42کسی اور ملک کے تھو
03:43بارال ڈراب سائٹ نے
03:44اس کے اوپر تفصیلی
03:45ایک انویسٹیگیٹیو قسم کا
03:47پیس لکھ رکھا ہے
03:49اس کے ساتھ ساتھ
03:50یہ بھی یاد کیجئے
03:51کہ جب
03:51عمران خان صاحب کی
03:52حکومت گرا دی گئی
04:02دولت مشتر کا
04:03کومن ویلت
04:04جس کے روئے روان
04:05یونائٹڈ کینگڈم ہے
04:06وہ بھی خاموش رہے
04:07پھر یاد کیجئے
04:08دوہزار چوبیس کا
04:09جو الیکشن تھا
04:10جس پہ یورپی یونین کے بھی
04:12تمام مبسر وہاں گئے تھے
04:13جنہوں نے
04:14ایویلویٹ کرنا تھا
04:15اور ایک ریپورٹ جاری کرنی تھی
04:16اور اسی طریقے سے
04:18کومن ویلت کے بھی گئے تھے
04:20دونوں نے
04:20اپنی اپنی ریپورٹ چھپا لی
04:22دونوں نے
04:23ایک بھی ریپورٹ جاری نہیں کی
04:24مطلب نہ ہی
04:25یوکے نے
04:25یوکے مطلب کومن ویلت نے
04:27کومن ویلت کو
04:28ہیڈ کرتے ہیں
04:29پراپرلی
04:29جو اس وقت کے
04:30بریٹش کنگ ہے
04:31ہے تو وہ سیریمونیل
04:32اس کے ہیڈ
04:34ایکزیکیوشن
04:35تو کوئی اور ہی کرتا ہے
04:35ان سارے معاملات کی
04:36لیکن بہرحال وہ اس کے ہیڈ ہے
04:38تو کومن ویلت نے بھی
04:39وہ ریپورٹ جاری نہیں کی
04:40اور اس کے ساتھ ساتھ
04:42یورپی یونین نے بھی نہیں کی
04:45سمہو
04:45جو کومن ویلت کی ریپورٹ تھی
04:47وہ ڈراب سائٹ کے ہتھے لگ گئی
04:48اور انہوں نے اسے پبلش کر دیا
04:50دوسرے لفظوں میں
04:51لیک کر دیا
04:52جب وہ ریپورٹ لیک ہو گئی
04:53تو کومن ویلت کو لگا
04:54کہ یہ تو بہت زیادہ
04:56بزتی سی ہو گئی ہے
04:57تو پھر انہوں نے
04:58اس کے ایک مہینے کے بعد
04:59اس ریپورٹ کو پبلش کیا
05:00اس ریپورٹ کے اندر
05:02واضح طور پر لکھا ہوا ہے
05:03کہ یہ فارم فورٹی سیون کی
05:04حکومت ہے
05:05میں لفظ فارم فورٹی سیون تو نہیں ہے
05:07مطلب کہ دھاندلی کے
05:09واضح شواہد اور واضح چیزیں
05:11اس کے اندر
05:11اس ریپورٹ میں مبصروں نے لکھ دیں
05:13کہ یہ لوٹا ہوا الیکشن ہے
05:15چوری کیا ہوا عوام کے ووٹ پر
05:17ڈھاکا ڈالا ہوا الیکشن ہے
05:19کومن ویلت کی اس ریپورٹ کے بعد بھی
05:21یوکے میں کسی کے کانگ پر
05:23جونی رہیں گی
05:24کہ کچھ بھی کیا جائے
05:25یا پاکستانی گارمنٹ کو
05:26کسی قسم کا بھی
05:27کوئی بھی وارننگ دی جائے
05:29انسانی حقوق کی اوپر بات کی جائے
05:31ایسا کچھ نہیں کیا گیا
05:33یورپی یونین نے تو خیر کمالی کر دیا
05:35حالانکہ جرمنی سے
05:36بہت سارے اور ممالک سے
05:37بہت سارے پاکستانیوں نے کوشش کی
05:40کہ یورپی یونین کی وہ جو ریپورٹ ہے
05:41جس میں الیکشن چوری کا سارا عوال ہے
05:44جو یورپی یونین نے خود
05:46خود انہوں نے مرتب کی ہے
05:48اس ریپورٹ کو یورپی یونین سے
05:49جاری کروا لیا جائے
05:51جب یورپی یونین میں رہنے والے پاکستانیوں نے
05:54اس چیز کے لیے تگو دو کی
05:56ڈیفرنٹ فورمز کے اوپر گئے
05:57ان رائٹنگ دیا
05:58احتجاج کیے
05:59ریکویسٹ کی
06:00تو یورپی یونین نے آخر کار
06:02لکھ کر یہ جواب واپس دیا
06:03کہ یہ ریپورٹ اگر ہم جاری کریں گے
06:06تو جو ہمارے بینالکوامی ریلیشنز ہیں
06:08اور ابجیکٹیوز ہیں
06:09اور مقاصد ہیں
06:10ان کو نقصان پہنچے گا
06:12ہمارے مفادات کو نقصان پہنچے گا
06:14اس لیے ہم ایسی کوئی ریپورٹ جاری نہیں کریں گے
06:17یہ پڑے ہیں انسانی حقوق
06:19یہ پڑی ہے ٹرانسپرنسی
06:21اور یہ پڑا ہے
06:22جمہوریت کا جو راگ جو علا پہ جاتا ہے
06:25تو آپ یہ جو بہت ہی
06:27آپ یہ کہیے کہ
06:28معصوم چہرے ہیں
06:29یہ بڑی شفقت بھری سمائل ہے
06:32کاجہ کیلس صاحبہ کی
06:33یہ تو ٹھیک اچھی بات ہے
06:35ویلکم کہ وہ پاکستان آئیں
06:36اس سارے اپنی سمائل
06:42ہم انہیں ویلکم کہتے ہیں
06:43لیکن کاش وہ یہاں پر واقعی
06:45صحیح اور درست طریقے سے
06:47انسانی حقوق کے لیے آواز اٹھاتیں
06:49اور بولتیں
06:50لیکن یورپ خاموش رہے گا
06:51گھنگا رہے گا بالکل
06:52آپ دیکھیں گے
06:54یوکے بھی یہی کرے گا
06:55اور امریکہ تو
06:55آپ کے سامنے ہی ہے
06:56جو صورتحال ہے
06:57تو یہ سارے مسئلے نہیں ہیں
06:59ایز لونگ ایز
07:00آپ
07:01ڈیفرنٹ جو گروپس ہیں
07:03اس وقت دنیا کے اندر
07:04آپ ان کی گیم کھیلیں
07:05تو وہ پورے کا پورا گروپ
07:07آپ کو سپورٹ کرے گا
07:08اس کے بعد آپ
07:08جتنے مرضی بڑے ڈکٹیٹر ہیں
07:10آپ بھلے مصر کے ڈکٹیٹر سی سی ہیں
07:12جنرل سی سی ہیں
07:13یا کوئی اور ہیں
07:14ان کو اس سے کوئی لینا دینا نہیں
07:16بلکہ زیادہ تار
07:17اگر آپ غور کریں
07:18تو یورپی یونین کے باہر
07:20جن سے ان کے سب سے اچھے مراسم ہیں
07:23آپ وہاں پر انسانی حقوق کی
07:25صورتحال تو دیکھ لیجئے
07:27کوئی ایک مسلمان ملک بتائیے
07:29جہاں پر انسانی
07:30جو ایکسپریشنز ہیں
07:32ان کی آزادی ہو
07:32آزادی اظہار رائے
07:34آزادی اظہار جو ان کی ووٹ کی طاقت ہے
07:37یا اسیمبل ہونے کی
07:39کہیں پر مظاہرہ کرنے کی طاقت ہے
07:41مطلب کہ احتجاج کرنے کی
07:43مجھے بتائیے
07:44کس مسلمان ملک میں
07:45پوری طرح سے
07:46انسانی حقوق کو رسپیکٹ کیا جاتا ہے
07:49لیکن پھر ہم کرتے کیا ہیں
07:50ہم وہاں سے آتے ہیں
07:51معاشر کمانے کے لیے
07:52یورپ میں اور دوسرے ملکوں میں
07:54اور پھر انہی کو لیکچر دیتے ہیں
07:55کہ ہماری سوسائٹی آپ سے بہتر ہے
07:57ہم آپ سے بہتر ہیں
07:59سو مچ سو ہم لوگوں کو
08:00اتنا ہرٹ بھی کرتے ہیں
08:01کہ ہم ان کو ان کے موہ پہ کہتے ہیں
08:03کہ آپ کا مذہب برا ہے
08:04ہمارا مذہب آپ سے زیادہ اچھا ہے
08:06حالانکہ
08:07ہمارے مذہب نے ہمیں یہ تلقین کی ہے
08:09کہ آپ نے اپنے مذہب کو
08:10اتنے اچھے طریقے سے پریکٹس کرنا ہے
08:21پیدا کرنا
08:22تاکہ آپ کے کردار کو دیکھ کے
08:24کوئی آپ کے مذہب کی طرف مائل ہو
08:26ہم کیا کرتے ہیں
08:27نماز پڑھنے کی اگر جگہ سائیڈ پہ ہو بھی
08:30ہم سڑک روک کر نماز پڑھنے کی کوشش کرتے ہیں
08:32پتہ نہیں اس سے ہم کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں
08:34کئی جگہوں پر میں یہ دیکھ چکا ہوں
08:36ہم عامد و رفت کو روکتے ہیں
08:37حالانکہ یہ ہمیں کہیں اجازت نہیں ہے
08:39اسلام کے اندر
08:40اسلام نے ہمیں واضح طور پر
08:43دوسروں کے حقوق کا سب سے پہلے خیال کرنے کو کہا ہے
08:45اور جب صاحب سے اس بھی جگہ
08:47کہیں موجود ہے
08:48یا اس کی ہم اجازت لے سکتے ہیں
08:49تو اس کے بعد ایسا کرنے کی کیا ضرورت ہے
08:52مثلا میں ایک اگزامپل دیتا ہوں
08:53مجھے پتا ہے یہ بڑی ستی بات ہے
08:55جو پڑے لکھے لوگ
08:56بہت سارے یا ویسٹن کانٹریز میں رہنے والے لوگ
09:00وہ میری اس بات کو سن کے کہیں گے
09:01یہ کیسی فضول باتیں آپ کر رہے ہیں
09:03ہمارا وقت ضائع کر رہے ہیں
09:04لیکن کبھی کبھی یہ ضروری بھی ہوتا ہے
09:06امریکہ میں ایک بہت بڑی ملٹائنیشنل کمپنی
09:09اس میں میرے ایک دوست بہتی سینئر پوزیشن پر تھے
09:11وہ امریکی تبین پاکستانی نہیں تھے
09:13دوسرے عرف عام میں جنہیں ہم گورا کہتے ہیں
09:16وہ گورے تھے
09:16تو انہوں نے میرے سے ایک واقعہ
09:18جب میں پڑھاتا تھا یہ انیورسٹی میں شیئر کیا
09:20کہ میں نے اپنا جو ٹنیور تھا
09:22اس میں جتنے بھی میرے مسلمان ایمپلوئی تھے
09:24ان سب کو کہا کہ آپ آفس میں بریک لیا کریں
09:27اور نماز پڑھا کریں
09:28انہوں نے کہا کہ انہوں نے نماز پڑھنی شروع کی
09:30اور جو باتھروم ہوتے تھے وہ باہر تک گیلے ہونا شروع ہو گیا
09:34مین پانی باہر تک آنا شروع ہو گیا
09:36تو پھر میں نے مجبوراں وہ جو بریک تھی
09:38اس کو بند کر دیا
09:39اور کہا کہ آپ باہر ایک جگہ بنا دیتے
09:42بلڈنگ کے ساتھ
09:44وہاں پر آپ نماز پڑھ لیں
09:52کے سے استعمال کرنا ہے
09:54کہ وہ لوگ ہماری طرف مائل ہوں
09:55ہمارے مذہب کی طرف
09:57ہمارا کردار ہماری انٹیگریٹی
09:59ہمارا ان کے ساتھ رویہ اتنا اچھا ہونا چاہیے
10:01کہ وہ کہیں کہ واقعی ان کے مذہب نے
10:03ان کی بہت اچھی تربیت کی ہے
10:05اور دوسری بات جب بھی آپ
10:07کہیں پر بھی کسی کے گھر جائیں
10:09کسی کے ہوتیل میں جائیں
10:11کہیں بھی جائیں
10:11آپ باتھروم استعمال کرتے ہیں
10:13تو باتھروم سے نکلتے ہوئے
10:15ایسا نہ لگے
10:16معذرت اس لفظ پر کہ
10:17یہاں سے کوئی گدہ نکل کے گیا ہے
10:19اس کو مکمل آپ نے
10:21خوش کر کے جانا ہے
10:22اگر پانی کے چھینٹے
10:24باتھروم کی اوپر پڑے ہوئے ہیں
10:25تو آپ گندے انسان ہیں
10:26وہ کہے گا نہیں آپ کو میزبان
10:28یا گھر والا کہے گا نہیں
10:30یا ہوتیل والا کہے گا نہیں
10:31یا کسی کے دفتر میں آپ گئیں
10:33وہ کہے گا نہیں
10:34ایسا نہیں ہونا چاہیے
10:35کہ جس سنگ پر آپ مو دھو رہے ہیں
10:36سب طرف پانی ہے
10:37اور اگر ایسا ہوا ہے
10:38تو پھر ٹیشو پیپر کپڑا لے کے
10:40اس کو خوش کر کے جائیے
10:41اچھی طرح سے
10:42یہ نہ ہو کہ آپ نے پاؤں دھوئے ہیں
10:44تو نیچے تک سارا پانی ٹپک رہا ہے
10:45سب آپ نے پانیوں پانی کر دیا
10:48ایسا لگا ہے
10:48کہ جولائی کا مہینہ ہے
10:49اور کہیں سلاب آ گیا ہے
10:50یا کہیں میں نے جیسے آپ کو کہا ہے
10:52کہ کوئی ایسا خوبصورت قسم کا
10:55ہاتھی گسایا ہے
10:56باتھروم میں
10:57کہ اس نے جلتھل کر دی ہر طرف
10:58تو یہ کچھ چھوٹے آداب ہیں
11:00جن کو ہمیں سیکھنا ہے
11:02جب ہم انٹرنیشنلی دنیا سے ملتے ہیں
11:03I don't know یہ موضوع کہاں سے آ گیا
11:05بڑے دنوں سے میرے ذہن میں تھا
11:07کہ آپ سے یہ بات کرنی ہے
11:08لیکن یہ کہیں سے میرے ذہن میں موضوع آ گیا
11:11تو یہ پاکستان میں بھی
11:12اگر آپ رہتے ہیں
11:13تو وہاں بھی
11:14آپ نے اس چیز کا خاص خیال کرنا ہے
11:16کہ جب آپ باتھروم استعمال کرنے جائیں
11:19تو وہ جتنا صاف سترا آپ کو ملے
11:21اتنا ہی دینا ہے
11:21اب اس کا مطلب یہ نہیں
11:22کہ پہلے گندہ ملے
11:23تو آپ نے اس کو
11:24ڈبل گندہ کر کے واپس دینا ہے
11:26کہ ہمیں صاف سترا نہیں ملا
11:27بارال آگے بڑھتے ہیں
11:29اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
11:30تو یہ کلیر ہو گیا ہمیں
11:32کہ یہ دنیا کے اندر
11:33یہ جو بہت ہی
11:34عالی میار اور عالی باتیں
11:36کئی ساری ہیں
11:37یہ جمہوریت اور دوسری ساری
11:38جو چیزیں ہیں
11:39یہ اپنے اپنے فائدے کی ہیں
11:40اگر فائدہ مل رہا ہے
11:42تو دھڑا دھڑ جمہوریت کے
11:44ہم جو پابندیاں بھی لگائیں گے
11:46ان کے پیسے بھی فریز کر دیں گے
11:49ان پر سفری پابندیاں بھی لگائیں گے
11:50سب کچھ
11:51لیکن اگر وہ مل کے
11:52ہماری گیم کھیل رہے ہیں
11:53اس ملک والے
11:54تو پھر وہ جو مرضی
11:55اپنے ملک کے اندر
11:56جتنے مرضی بندے مار دیں
11:57ہمیں کوئی لینا دینا نہیں
11:58یہی صورتحال
11:59انفورچنیٹلی اس ٹائم
12:01جو کومن ویلتھ اور
12:03یورپی یونین کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں
12:05آگے بڑھتے ہیں جی
12:06گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو
12:08میں بہت قریب سے
12:09مجھے بہت قریب سے دیکھنے کا عزاز ہے
12:11یہ کمر دلشاعت صاحب
12:12جو پاکستان کے
12:13ملٹری جنرلز کے
12:14بہت قریب سمجھے جاتے ہیں
12:16اچھا جتنی دیر میں
12:16یہ خبر پڑھتا ہوں
12:17یا بتاتا ہوں
12:18اتنی دیر آپ نے کرنا یہ ہے
12:20کہ یہ سکرین کے اوپر
12:21ساتھ ساتھ ویڈیو دیکھنی ہے
12:22یہ ویڈیو جو ہے
12:23یہ گلگت بلتستان میں
12:25گلگت میں
12:26جو لائٹ انفنٹری ہے
12:28ان کی ایک میس ہے
12:29آپ نے دیکھنا ہے
12:30کہ ماشاءاللہ
12:30کتنی خوبصورت
12:31جازبے نظر
12:33پرتکلف قسم کی میس ہے
12:34آپ نے دیکھنا ہے
12:36کہ ایون جو
12:37درخت لگے ہوئے
12:38ان کی بھی
12:39ہائٹ کتنی ہے
12:40وہ بھی لکھا ہوا ہے
12:41ان کی تاریخ بھی لکھی ہوئی
12:43یا تصویر میں تاریخ لکھی ہوئی
12:44اور آپ یقین کیجئے
12:45پاکستان کے
12:46آپ کو اب حسی آئے گی
12:47لیکن پاکستان کے
12:49کم از کم
12:49تیس سے چالیس فیصد
12:51گھرانے ایسے ہوں گے
12:51جہاں سال گرا
12:52میں بچے کی جو برث ڈے ہے
12:54وہ بھی ماں باپ کو پتا نہیں
12:55وہ یونین کانسل سے پتا کرتے ہیں
12:57اور یونین کانسل کا
12:58جو چوکی دار ہوتا ہے
12:59وہ مہینے کے
13:00سارے بچوں کی
13:01اکٹھی ہی برث ڈے
13:03میں ان کا
13:03برث سرٹیفیکیٹ کا
13:04ڈیٹا ریجسٹرڈ کرواتا ہے
13:06یونین کانسل میں
13:06اور جہاں اس کا
13:08جو دل کرے
13:08جو خانہ اس کو سیٹ لگے
13:10اس میں وہ آپ کی
13:11برث ڈیٹ
13:12جو ہے وہ
13:12ڈال دیتا ہے
13:13تو وہ ملک
13:14جہاں پر لوگوں کو
13:15اپنے پیدا ہونے کی تاریخ کا
13:17تیس فیصد
13:17لوگوں کو نہیں پتا
13:18کہ وہ کب پیدا ہوئے ہیں
13:19لوگوں کو
13:20اپنی ہائٹ کا نہیں پتا کیا ہے
13:22وہاں پر کام از کام
13:23ہمارا ایک ادارہ
13:24تو کام کر رہا ہے نا
13:25کہ وہاں پر درختوں کی
13:26ہائٹ تک لکھی ہوئی ہے
13:27تو ماشاءاللہ
13:28ایک طرف دیکھئے
13:28کتنا زبردست
13:29ساری گولف کورسز
13:31اور سب کچھ
13:31کتنا زبردست ہے
13:32کتنی
13:33میں یہ کہوں گا
13:34کہ منورنجن ہے
13:35کتنی لگجوریس
13:36آپ کو ساری چیزیں
13:37مل رہی ہیں
13:38اس کے باوجود
13:39آپ اس پر اقتفاہ نہیں کرتے
13:40اور لوگوں کے پاس
13:42ان کا ووٹ کا حق بھی
13:43رہنے نہیں دے رہے
13:44مجھے نہیں سمجھا رہی
13:45کہ جنرل صاحبان
13:46اس سے آگے
13:47کہاں جانا چاہتے ہیں
13:48مہین اس سے زیادہ
13:50سہولتے ہیں
13:50آپ نے اور کیا لینی ہے
13:51اور کہاں پہنچنا ہے
13:52چاند پہ پہنچنا ہے
13:53سب کچھ تو ہے
13:54اس کے باوجود
13:55آپ لوگوں کو ووٹ کی
13:56جو عزت ہے ان کی
13:57وہ آپ نہیں کرنا چاہتے
13:58اب کمر دلشاد
14:00جو بہت ہی قریب ہیں
14:01آپ لوگوں کے
14:02آپ کو ان کی بات
14:03سننی چاہیے
14:03بزرگ آدمی بھی ہیں
14:04آپ کو ان کا احترام
14:06بھی کرنا چاہیے
14:06ان کی بات بھی سننی چاہیے
14:08وہ کہتے ہیں
14:08کہ مجھے گلگت بلتستان
14:10کے نوجوانوں کو
14:11بہت قریب سے دیکھنے
14:12کا عزاز حاصل ہے
14:13یہ بہت جذباتی یوت ہے
14:15انہیں ناراض نہ کریں
14:17اگر انہوں نے
14:18کوئی تحریک چلا دی
14:20تو یہ حساس علاقہ ہے
14:21اس سے اچھا اثر
14:23نہیں پڑے گا
14:23اس لیے الیکشن
14:25شفاف کروا دیں
14:26کسی کو موقع نہ دیں
14:28کمر دلشاد
14:29ہم نہیں کہہ رہے یہ
14:34یہ ہماری نہیں ہے
14:35کمر دلشاد صاحب ہیں
14:36جو آپ کے بڑے قریب ہیں
14:38اور ظاہر ہے
14:39بزرگ ہیں انہوں نے
14:39تاریخ بھی دیکھی ہوئی ہے
14:40انیس سو اکتر کی
14:41آپ نے وہاں کیا کیا
14:42ساری تاریخ انہوں نے
14:44دیکھی ہوئی
14:44آپ وہی چیزیں
14:45ریپیٹ کر رہے ہیں
14:46کمر دلشاد صاحب
14:47میں ابھی آپ کو بتا دوں
14:49نہیں نہیں صدریں گے
14:50نہیں کریں گے
14:51نہیں میں آپ کو بتا
14:53آگے آپ کو خبر دوں گا
14:54تو آپ احران ہو جائیں گے
14:55کہ کوئی سمجھ آنے والی
14:57یا تو سر میں
14:58سمجھ ہی نہیں ہے
14:59اور یا پھر
15:00فطور اتنا آگیا ہوگا ہے
15:02کہ کسی چیز کی
15:02پرواہ ہی نہیں ہے
15:04تو گلگت بلتستان
15:05جیسے آپ کہہ رہے ہیں
15:06ان کا کہنے کا دوسرا
15:08مقصد یہ بھی ہے
15:09کہ وہاں کے نوجوان
15:09جذباتی ہیں
15:10آپ پنجاب نا سمجھ دیجئے گا
15:11کہ ایک پیچھے سے
15:12جوتا لگائیں
15:13ایک اوپر سے لگائیں
15:14ایک نیچے سے لگائیں
15:15لوگ نہیں بولیں گے
15:16وہ بتانا یہ چاہ رہے ہیں
15:17کہ یہاں کے لوگ
15:17بہت جذباتی
15:18اور وہ ری ایکٹ کریں گے
15:20ریٹیلی ایٹ کریں گے
15:21تو آپ یہ نہ کریں
15:22یہ کمر دلشاد
15:23ریکویسٹ کر رہے ہیں
15:24ہماری ریکویسٹ بھی
15:25بیچ میں شامل کیجئے
15:27اور ہوش کے ناکن لیجئے
15:28وہاں پر
15:29الیکشن چوری مت کریں
15:31لیکن
15:32سمجھ نہیں آئے گی
15:33مجھے پہلے ہی پتا ہے
15:34اگلی خبر لے لیں
15:35اگر آپ کو لگے
15:36کہ یہاں پر کسی کو
15:37سمجھ آنی ہے
15:37تو وہ اگلی خبر لے لیں
15:39کہ محمود خان اچکزئی
15:40ان کے خلاف
15:41ایف آئی آر درج کی گئی ہے
15:43اور ایف آئی آر
15:44چمن کے اندر درج کی گئی ہے
15:45کسور ان کا کیا ہے
15:47کسور ان کا یہ
15:48کہ انہوں نے وہاں
15:48تقریر کرتے ہوئے یہ کہہ دیا
15:50کہ یہاں گاڑیاں جلائی جاتی ہیں
15:52لوگوں کو لوٹا جاتا ہے
15:53گولیاں ماری جاتی ہیں
15:54ریاست جو ہے
15:55وہ ناکام ہو گئی ہے
15:56لوگوں کی حفاظت کرنے میں
15:58کیا یہ سچ نہیں ہے
15:59کیا ہم دیکھ نہیں رہے
16:00بلوچستان میں روز یہ ہو رہا ہے
16:02اب انہوں نے یہ سچ
16:03ایک جلسے میں بول دیا
16:04کہ یہ جو حکومت ہے
16:05یہ فارم فورٹی سیبن کی ہے
16:08یہ لوگوں کی حفاظت میں
16:09ناکام ہو گئی ہے
16:10ان کے پاس منڈیٹ نہیں ہے
16:11اور یہاں گاڑیاں جلتی ہیں
16:13اور لوگوں کو آگ لگائی جاتی ہیں
16:15ان فکروں کے اوپر
16:16ان کے اوپر آئی ایس آئی نے
16:18ضروری وہاں آئی ایس آئی یا ایم آئی نے
16:19کسی ٹاؤٹ کو کھڑے کر کے
16:21یہ وہاں پر عمومی رواج ہے
16:22کسی ٹاؤٹ کو
16:23کسی نائی کو
16:24کسی دھوبی کو
16:25کسی پراپٹی ڈیلر کو
16:27کسی سلنڈر کی دکان والے کو
16:30کھڑا کر کے
16:31ہم سب پر ایسے پرچے ہوئے ہوئے ہیں
16:32ون تھرٹی وان فائی زیرو فائی
16:34وہی دفعات ہیں جب میں نے دیکھی ہیں
16:35جو ہم سب پر غداری بغاوت کے
16:37جو پرچے ہوتے ہیں
16:38وہ محمود خان اچکزئی پر بھی
16:40وہ کر دیا گیا ہے
16:41پرپس کیا ہے
16:42پرپس یہ ہے کہ
16:43آپ ان کو شن کرنا
16:44ان کو خاموش کرنا
16:45وہ ایک
16:47بلوچستان سے
16:48بڑے لیڈر ہیں
16:49مطلب پشتون لیڈر ہیں
16:50بلوچستان سے ہیں
16:51ان کی اکل دیکھ لیجئے
16:53پتہ نہیں
16:53گھاس چرنے گئی ہے
16:54کہ جہاں پر
16:55اتنی شورش ہے
16:56جس صوبے میں
16:57کہ وہاں بی ایل اے نے
16:58ناکے لگائے ہوئے ہیں
16:59اور پولیس سلوٹ کر کے
17:00ان کے ناکوں سے
17:01گزر رہی ہے
17:02اس صوبے کے اندر بھی
17:04یہ کسی کو نہیں بخش رہے
17:05وہاں بھی غداری
17:06اور بغاوت کے
17:07پرچے کر رہے ہیں
17:08آپ محمود خان
17:09اچکزئی کو
17:10غدار اور باغی
17:11کہہ رہے ہیں
17:12جو آپ کے آئین
17:13کو مانتا ہے
17:13جو آپ کے جنڈے
17:14کو مانتا ہے
17:14جو آپ کی
17:16نیشنل اسمبلی کے
17:17ممبر ہیں
17:18جو وہاں پر
17:19اس وقت آپ کی
17:19نیشنل اسمبلی کے
17:20اپوزیشن لیڈر ہیں
17:21آپ انہیں غدار
17:23اور باغی کہہ رہے ہیں
17:24تو پھر جو بیلے والے ہیں
17:25جو واقعی
17:26اس وقت
17:26باغی ہیں
17:27ریاست کے
17:27وہ محمود خان
17:28اچکزئی کو کہیں گے
17:29کہ آپ نے
17:30مزہ لے لیا ہے
17:31یہ دیکھ لیں
17:32ہماری طرح کا
17:32آپ کا سٹیٹس ہے
17:33ہم نے بندوق
17:33اٹھائی ہوئی ہے
17:34آپ نے آئین کی
17:35کتاب اٹھائی ہوئی ہے
17:36دونوں کے ساتھ
17:37ایک ہی جیسا سلوک ہے
17:40اینیویز
17:40آگے چلتے ہیں
17:41اگلی خبر آپ کے سامنے
17:42اب رکھ دیتے ہیں
17:43کشمیر سے
17:54کا بجٹ دیا گیا
17:54نہ ایڈوکیشن
17:56کا بجٹ دیا گیا
17:57نہ جو
17:58باہر کے لوگ آ کے
17:59وہاں الیکشن لڑکے
18:00سیٹیں لیتے
18:00نہ اس کا کوئی حل کیا گیا
18:02مطلب ان کے ساتھ
18:03مکمل دھوکہ کیا گیا
18:04اور اب جب وہ
18:05دوبارہ انہوں نے
18:06احتجاج کی کال دے دی
18:07اس دھوکے پر
18:08نو جون کی
18:09تو ان کے خلاف
18:09ٹکر چلوا رہے ہیں
18:10کہ یہ بھی شورش کر رہے ہیں
18:12غداری کر رہے ہیں
18:13رو کے ایجنٹ ہیں
18:14یہ ملک کے اندر
18:15انارکی پھیلانا چاہتے ہیں
18:16اس میں ظاہر ہے
18:18بڑے ہی روے روان
18:19برگیڈیر فائک
18:20جو کرنل فائک تھے
18:21جنہوں نے
18:21پی ٹی آئی کے اندر
18:22بہت زیادہ پینٹریٹ کیا
18:24بہت ساری خواتین
18:25بہت سارے مرد حضرات
18:26ان کی کٹ پتلیاں ہیں
18:28اس وقت بھی موجود ہیں
18:29میں سب کو جانتا ہوں ناموں سے
18:31جن کے وہ بھائی ہیں
18:32وہ کٹ پتلیوں کی طرح
18:34ان کے لیے کام کرتی
18:35اور کرتے ہیں
18:36آج بھی بیٹھے ہوئے
18:37کچھ لوگ عہدوں پر بھی ہیں
18:38جن کو فائک صاحب نے
18:40آپ یہ کہہ لیجے
18:41کہ پارٹی کے اندر
18:44انہیں اسٹیبلش کر کے
18:46عہدوں تک پہنچایا
18:47اور ان کے ثروب پھر پارٹی کا
18:48جو پورے کا پورا ایک سٹرکچر تھا
18:51اس کو توڑا
18:51اور لوگوں کی مخبریاں کروائیں
18:53لوگوں کے بارے میں پتہ کروایا
18:54کون کیا کر رہا ہے
18:55گرفتار کیا
18:56ظلم کیا
18:57یہ سارے کام جب انہوں نے
18:59پنجاب کے اندر کر لیے
19:00کرنل فائک صاحب نے
19:01تو پھر ان کو برگیڈیر بنا کر
19:03ازاد کشمیر بھیجا گیا
19:05لیکن اب میری ایک سوچ
19:06میری سوچ سے باہر ہے
19:07پنجاب ایک
19:08پہلی بات تو کہیں بھی
19:09ظلم نہیں کرنا چاہیے
19:11پہلی بات تو کہیں پر بھی
19:12آئین شکنی نہیں کرنی چاہیے
19:14یہ تمام کے تمام
19:15جو جرائم ہیں
19:16یہ جنگی جرائم ہیں
19:17اور اگر کبھی کسی ملک میں
19:19بقاعدہ جمہوریت آ جائے
19:20تو ایسے تمام لوگوں کا
19:21وہی حال ہونا ہے
19:23جو آپ سب کو یاد ہے
19:25کہ جنگ عظیم
19:27اول اور دھوم کے بعد
19:28بہت سارے لوگوں کا ہوا
19:30لیکن
19:30چھوڑ دیں ایک منٹ کے لیے
19:32پنجاب پھر بھی
19:33میجورٹی صوبہ ہے
19:33ایک شخص جس کے
19:35موں کو آپ نے خون لگا دیا
19:36جس نے پنجاب کے اندر
19:37یہ سب کچھ کر لیا
19:38آپ کو چاہیے تھا
19:40کہ آپ اسے کوئی ایسی
19:41اپوائنٹمنٹ اس کے بعد دیتے
19:42جسے آپ کہیں
19:43کہ سائیڈ کی اپوائنٹمنٹ
19:44یا بڑی ہی
19:45ملٹری سے ریلیٹڈ اپوائنٹمنٹ
19:46جہاں سویلینز کے ساتھ
19:48ان کا بہت زیادہ
19:49انٹریکشن نہ ہوتا
19:49یہ کرنے کی بجائے
19:51آپ نے
19:51ماشاءاللہ سے
19:52کیا آپ میں یہ کہوں گا
19:54کہ آپ نے
19:54ہیرے پر روئے ہیں
19:56لڑی کے اندر
19:57کہ آپ نے انہیں
19:58آزاد کشمیر بھیجائے
19:59میں ان کو
20:00ہیوی ہینڈڈ نیس کی
20:01جو عادت پنجاب میں پڑی ہوئی ہے
20:03میں پہلے کہہ رہا ہوں
20:04پنجاب میں بھی
20:05یہ کرنا درست نہیں ہے
20:06لیکن پھر بھی
20:06پنجاب آپ کا
20:07مجورٹی علاقہ ہے
20:08کچھ نہ کچھ
20:09سہ جائے گا
20:10جو آپ کریں گے
20:11جب آپ یہی
20:12حرکتیں جا کر
20:13آزاد کشمیر میں کریں گے
20:14گلگت بلتستان میں کریں گے
20:15تو پہلے ہی
20:16کور دلشاد کہہ رہے ہیں
20:17کہ وہ جذباتی کور دلشاد
20:19بڑے
20:19بڑے نپے تولے
20:21الفاظ میں
20:21آپ کو اصل میں
20:22کوئی اور پیغام دے رہے ہیں
20:23جذباتی
20:24انہوں نے صرف
20:24لفظ استعمال کیا ہے
20:25وہ اس میں
20:26کہنا کچھ اور چاہ رہے ہیں
20:28ان کے مطلب کو سمجھئے
20:30لیکن
20:30آپ نے رکنا نہیں ہے
20:31میں نے جیسے آپ کو کہا
20:32کہ آپ کی چوائس دیکھئے
20:33آفیسرز کو لگانے کی
20:34کہ جس شخص نے
20:36لاہور کے اندر
20:37پنجاب کے اندر
20:38تمام
20:39وائلیشنز کی
20:40تمام ظلم کیے
20:41اس کو اٹھا کے
20:42آپ نے آزاد کشمیر لگایا ہے
20:44تاکہ
20:44اس سے بھی زیادہ
20:45بھرپور
20:46ہیوی ہنڈڈنیس
20:47جو ہے
20:47وہ وہاں پر کی جائے
20:48لیکن
20:49آپ سوچتے نہیں
20:50کہ آزاد کشمیر کا
20:51کیا سٹیٹس وہی ہے
20:52کیا آپ
20:53ان کو جب
20:54جب آپ لاہور میں
20:55زلے شاہ کا
20:56قتل کرتے ہیں
20:56تو زلے شاہ کے
20:57والد کا
20:58نعرہ
20:59ڈیفرنٹ ہوگا
21:00وہ
21:01اس ظلم کو
21:02تو محسوس کریں گے
21:03لیکن
21:03زلے شاہ کے والد
21:05ان کے محلے والے
21:06وہ بات نہیں کریں گے
21:07جو کشمیر میں
21:08ہو سکتی ہیں
21:09یہ آپ کو
21:10کیوں نہیں بات
21:10سمجھاتی
21:11لیکن میرا خیال ہے
21:12کہ ہم بلکل
21:13کہیں اور
21:14پہنچ کر سوچتے ہیں
21:15مبارل شوقت نواز میر
21:17جو ایکشن کمیٹی
21:17کے لیڈر ہیں
21:18وہاں سے
21:19جو احتجاج کر رہے ہیں
21:20لوگ
21:20انہوں نے کہا ہے
21:22کہ عوام
21:23ایک مہینے کا
21:23راشن جمع کر لے
21:24مطلب کہ انہوں نے
21:25اندیا دے دیا ہے
21:26کہ ان کے جو
21:27مذاکرات کیے تھے
21:28ان کے ساتھ جو
21:29وعدے کیے تھے
21:30وہ وعدے
21:31جھوٹے نکلے
21:32پورے نہیں کیے
21:33اب انہوں نے
21:33دوبارہ
21:34مذاکرات
21:34اناؤنس کیے
21:35پھر احتجاج
21:36اناؤنس کیا
21:37پھر ان کے ساتھ
21:37بیٹھ کے مذاکرات کیے
21:38مطلب وہ بھی
21:39توڑنی چڑے
21:40اب انہوں نے
21:41عوام کو کہا ہے
21:41کہ ایک مہینے کے لیے
21:42راشن باندھ لیں
21:43یاد کیجئے
21:44کہ پشلی دفعہ
21:45انہی لوگوں پر
21:46سیدھی گولی چلائی گئی تھی
21:47اور ان کے بیشتر
21:48لوگوں کو
21:49شہید کر دیا گیا تھا
21:50کشمیر کے اندر
21:51اب اللہ نہ کرے
21:52کہ دوبارہ
21:53ایسا کچھ ہو
21:53ہم عوام سے بھی
21:55یہی کہیں گے
21:55کہ پور امن رہیں
21:56اور آپ
21:58بالکل اپنی آواز
21:59ضرور اٹھائیں
22:00لیکن پور امن رہنا ہے
22:01جیسے پہلے آپ رہے تھے
22:02اور ان سے بھی
22:03امید کرتے ہیں
22:03کہ یہ انسانوں کا
22:05اس طریقے سے
22:05قطل و غارت نہیں کریں گے
22:06قانون کے مطابق
22:08سب کچھ ہونا چاہیے
22:09جو بھی ہو
22:09آئین کے مطابق
22:10ہونا چاہیے
22:11کسی قسم کی
22:12جو آپ یہ کہہ لیجئے
22:13کہ ریاستی
22:15نہ دہشتگردی ہو
22:15نہ عوام
22:16کسی ریاستی
22:17عمل کے اوپر
22:18ایسے حملہ آور ہو
22:19اور نہ ہی
22:19ریاست کسی کے اوپر
22:20حملہ آور ہو
22:21جو پوری دنیا کے
22:22انٹرنیشنل
22:23ہیومن رائٹس
22:23اور قوانین ہیں
22:24ان کی بھرپور
22:25رسپیکٹ
22:26وہاں پر کی جانی چاہیے
22:27آگے بڑھتے ہیں
22:28شوقت نواز میر نے
22:30کہا کہ میں ایک سوال
22:31پوچھنا چاہتا ہوں
22:32کہ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں
22:33کہ یہ جو نشستیں ہیں
22:35ان کے خاتمے سے
22:36مسئلہ کشمیر
22:37متاثر ہو جائے گا
22:38مطلب کہ جو
22:40باہر سے جا کے
22:41راولپنڈی سے
22:41لہور سے جا کے
22:42جو کشمیری اب ادھر
22:43رہتے ہیں وہ وہاں
22:44الیکشن لڑتے ہیں
22:45مہاجرین کی زیٹوں پر
22:46وہ کہتے ہیں کہ یہ
22:47سیٹیں ختم کرنے سے
22:48آپ کہتے ہیں کہ
22:48مسئلہ کشمیر
22:49متاثر ہو جائے گا
22:50تو جب دوزار انیس میں
22:51انڈیا نے
22:52تھری سیونٹی
22:53آرٹیکل وہاں
22:54ختم کیا تھا
22:55تب یہ
22:56بلیک میلرز کہاں تھے
22:57تب کشمیر کاؤز
22:58کو کوئی فرق نہیں پڑا تھا
22:59تب یہ سارے لوگ
23:00کہاں تھے
23:00تب کیوں نہیں فرق پڑا
23:01آپ کو کچھ
23:02یہ وہ سوال پوچھ رہے ہیں
23:04آگے بڑھتے ہیں جی
23:05جوائنٹ عوامی
23:06ایکشن کمیٹی لندن نے
23:08نو جون پاکستانی
23:09ہائی کمیشن کے سامنے
23:11احتجاج کی کال دے دی
23:12میرے خیال میں
23:13تمام پاکستانیوں کو
23:14اس کال میں شامل ہونا چاہیے
23:16یہ ایک جمہوری کام ہے
23:17اگین میں کہوں گا
23:19پور امن رہنا ہے آپ نے
23:20اور
23:21قانون کو کبھی ہاتھ میں نہیں لینا
23:22وہ لندن ہو یا پاکستان ہو
23:24اور
23:25بھرپور طریقے سے آواز اٹھانی ہے
23:26کیونکہ جب آپ پور امن نہیں رہتے
23:28تو اصل میں آپ ان کو
23:30موقع دیتے ہیں
23:31آپ کے اوپر مزید ظلم کرنے کا
23:33یہ بات آپ نے یاد رکھنی ہے
23:34اس لیے
23:35پور امن رہنا ہے
23:36کوئی
23:37ہلڑ بازی نہیں کرنی
23:38کوئی چیز نہیں پھینکنی
23:39کوئی شیشہ نہیں توڑنا
23:40کوئی چیز نہیں کرنی
23:41ورنہ
23:41آپ کی جو پوری کی پوری
23:42مومنٹ ہوتی ہے
23:43اس کو ہائی جیک کر دیا جاتا ہے
23:44آپ کو پینٹ کر دیا جاتا ہے
23:46شدد پسند کے طور پر
23:47تو آواز اٹھائیے
23:48ملکے آواز اٹھائیے
23:49بالکل آپ کا یہ آئینی حق بھی ہے
23:51اور
23:52میں یہ کہوں گا
23:53کہ نہ صرف آزاد کشمیر کے لوگ
23:55دوسرے جو شہری ہیں
23:57ان کو بھی
23:58ان کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
24:00جو دوسرے حصوں کے شہری ہیں
24:01ملکے
24:02ان کو بھی ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
24:03اور ان کی آواز کے ساتھ
24:04بھرپور آواز ملا کے
24:06ان کے مطالبات
24:07جو ہیں
24:08ان کے پورا ہونے کی
24:09ڈیمانڈ کرنی چاہیے
24:10آگے بڑھتے
24:11اگلی خبر جو آپ کے سامنے رکھنی ہے
24:13وہ ہے
24:13پیپس پارٹی
24:14اب گلگت بلتستان میں
24:15ذرا تھوڑا سا
24:16اسلامی ٹچ بھی
24:17استعمال کر رہی ہے
24:18وہ کہہ رہے ہیں
24:19کہ اگر آپ
24:20ہمیں بوٹ دیں گے
24:21تیر پر بوٹ دیں گے
24:22تو آپ کو
24:23سواب ملے گا
24:23اور سیدھا آپ
24:24جنت میں جائیں گے
24:25کیا کہہ رہے ہیں
24:26سن لیجئے
24:27صلی اللہ علیہ وسلم
24:28نے فرمایا
24:29اللہ تعالیٰ
24:31ایک تیر کی وجہ سے
24:32تین آدمیوں کو
24:32جنت میں داخل کرے گا
24:34کتاب کو
24:35وہ دینے میں
24:35سواب ملتا ہے
24:44ایک کام کا آلت تھا
24:45اور یہ جو
24:46نشان کتاب کی وجہ سے
24:48سواب ملتا ہے
24:49تو نشان تیر کی
24:50وٹ دینے میں
24:50بھی سواب ملنا چاہئے
24:53کیوں کہ
24:54کیوں کہ
24:55کیوں کہ
24:55تیر کو
24:56آپ علیہ السلام
24:57نے
24:58جنگی زندگی میں
24:59استعمال کیا
25:00صحابہ نے
25:01استعمال کیا
25:02صلف نے بھی
25:03استعمال کیا
25:04اور آخری زمانے میں
25:05مسلمان پھر
25:06اسی چیز کو
25:07اسی تیر کو
25:08استعمال کریں گے
25:09عبداللہ بن عبدالرحمان
25:10ابن عبدالحسین
25:11رحمت اللہ علیہ سے
25:11روایت ہے
25:12کہ رسول اللہ
25:13صلی اللہ علیہ وسلم
25:14نے فرمایا
25:15اللہ تعالیٰ
25:16ایک تیر کی وجہ سے
25:17تین آدمیوں کو
25:18جنت میں داخل کرے گا
25:23تیر بنانے والا کو
25:24جو بناتے وقت
25:26سواب کے لیے
25:26اترکتا ہو
25:27نمبر دو
25:28تیر انداز کو
25:29نمبر تیر دینے والوں کو
25:31سمجھ گا
25:33سن لیا آپ نے
25:34دوسرے طرف
25:35نون لیگ نے تو
25:36کامی تمام کر دیا
25:37میں کوئی مذہبی فتوے
25:38نہیں دے رہا
25:39میں صرف آپ کو
25:39انہی کے الفاظ
25:40میں اس کی اوپر
25:41ڈسکیشن تو کروں گا ہی نہیں
25:43ورنہ معاملات
25:43خراب ہو سکتے ہیں
25:44صرف میں سنوا دیتا ہوں
25:46وہ کیا کہتے ہیں
25:47سنیے
26:00سن لیے آپ نے
26:00وہ کہتے ہیں
26:01اللہ میاں کے بعد
26:02نواز شریف ہے
26:03دوسرا نمبر دے دیا ہے
26:04اللہ میاں کے بعد
26:05انہوں نے
26:06اللہ ہی خیر کرے
26:07میں اس سے زیادہ
26:07تو کچھ نہیں کہہ سکتا
26:08اللہ ہی خیر کرے
26:09اس بات کے اوپر
26:10آگے بڑھتے ہیں
26:12اگلی خبر جو آپ کے سامنے
26:14وہ خیبر پختونخواہ سے ہیں
26:15جہاں پر اب
26:16ایک دفعہ پھر
26:17شدت سے معاملہ
26:18اٹھایا جا رہا ہے
26:19میڈیا میں کے
26:19بندے کدھر ہیں
26:20شفی جان نے کل کہا
26:21کہ ہم بالکل پرسکون ہیں
26:23ہمارے پجھتر
26:24اراکین اجلاس میں
26:25موجود تھے
26:25سیونٹی فائیو
26:27پانچ بیرون ملک ہیں
26:28تین گلگت بلتستان میں ہیں
26:30دو بیمار تھے
26:31دو کے ہاں شادی تھی
26:33کچھ لوگوں سے
26:34ہمارا رابطہ نہیں ہو پایا
26:35سب عمران خان کے حکم پر
26:37سحیل افریدی کے ساتھ ہیں
26:38بجڈ اجلاس بلالیا ہے
26:40سب سامنے آ جائے گا
26:42بجائے یہ بحث ہونے کی
26:43آپ جنرلز کی کارگداری دیکھئے
26:46وہ کہتے ہیں
26:46انہوں نے بجائے اس کے
26:50کہ پاکستان تحریک انصاف
26:51بجڈ کی اوپر سر جوڑ کر بیٹھ کے
26:53یہ سوچتی
26:54کہ کیسے ہم نے
26:55ملٹری جنرلز کو مجبور کرنا ہے
26:56کہ عمران خان کا علاج کروائیں
26:58ان کی ملاقاتیں کھولیں
26:59ان کی بیگم کا علاج کروائیں
27:01آج کی ڈان نیوز کی سٹوری ہے
27:03یہ ہم نہیں کہہ رہے
27:04ڈان نیوز کہہ رہا ہے
27:05کہ بشرا بی بی کا
27:06بیس کلو
27:07جی ہاں
27:08بیس کلو گرام
27:10ان کا وزن بڑھ گیا
27:11وہ پہلے بھی کوئی
27:11اوورویٹ نہیں تھی
27:12تو بیس کلو گرام
27:13بڑھنے کا
27:14مطلب آپ خود ہی سمجھ دیجئے
27:16کہ ان کی کیا حالت کی ہوگی
27:17جیل کے اندر
27:18تو بیس کلو گرام
27:19ان کا وزن کم ہو گیا
27:20یہ ڈان لکھ رہا ہے
27:21اور ان کی آنکھوں کی
27:22بنائی متاثر ہو چکی
27:23آپ کو یہ بھی پتا ہے
27:25کہ پہلے ان کی
27:26لیفٹ آئی کی
27:27جو بنائی تھی
27:28وہ متاثر ہوئی
27:29رائٹ کی ہوئی
27:29اب ان کی لیفٹ آئی کی
27:31بنائی بھی متاثر ہو چکی
27:32اور اس کا بھی
27:33ٹریٹمنٹ ہو رہا ہے
27:34تو بجائے تحریک انصاف
27:35اس چیز پر بیٹھتی
27:36اور بات چیت کرتی
27:37کہ بجڑ میں سرپلس نہیں رکھنا
27:38بجڑ ہم نے پاس نہیں کرنا
27:40ہم نے ایک مہینے کے لیے
27:41پاس کرنا
27:42مجبور کرتی
27:42وہ چھتروں چھتری
27:44معذرت اس لفظ پر
27:45وہ ایک دوسرے کے ساتھ
27:46چھتروں چھتری ہوئے ہوئے ہیں
27:47یہی پاکستان کے
27:48ملٹری جنرلز کرنا چاہتے تھے
27:50اور اس کے لیے
27:50انہوں نے استعمال کیا ہے
27:51اس دفعہ
27:52برپور طریقے سے
27:53گھنڈا پور صاحب کو
27:54اور ان کے ساتھ
27:55شیر افضل مروض صاحب
27:56جیسے
27:56ٹاؤٹس کو
27:57تو وہ برپور طریقے سے
27:59اپنا کام کر رہے ہیں
28:00آگے سے
28:01سوہیل افریدی
28:01ظاہر ہے
28:02میں نے آپ کو کہا
28:02کہ ان کے پاس
28:03ونڈو جی تھی
28:04وہ پہلے دو تین مہینے کی تھی
28:05وہ وہ مس کر گئے
28:07اس کے بعد جب
28:07رن ریٹ اوپر چڑ جائے
28:09کرکٹ کے دنیا میں
28:10ان کو ایک تھوڑا سا
28:11فریش سٹارٹ ملا تھا
28:12اتنا فریش تو نہیں
28:13جتنا گھنڈا پور صاحب
28:14کو ملا تھا
28:15بہرحال پھر بھی
28:16تھوڑا بہت انہیں
28:16شروع کے دنوں میں
28:17مارجن تھا
28:18اگر وہ تھوڑے سے
28:19سٹوکز اچھے کھیل جاتے
28:20تو شاید جگہ بن جاتی
28:22اب میرا خیال
28:23ان کی سچویشن بھی
28:24ٹائٹ ہو گئی ہے
28:25کیونکہ وہ انہی
28:25غلام گردشوں کے اندر
28:27وہ گر گئے ہیں
28:28اور اب مجھے نہیں پتا
28:29کہ وہ غلام اور گردشیں
28:30دونوں کو شکست دے سکیں گے
28:32یا انہی کا حصہ بن جائیں گے
28:34یہ مجھے نہیں پتا
28:35آگے بڑھتے ہیں
28:36اگلی آخری خبر
28:38آپ کے سامنے
28:38ذرا رکھنی ہے
28:39کویکلی جو کچھ
28:41بیرونی دنیا میں ہو رہا ہے
28:42سب سے پہلے تو
28:43جو
28:45ڈانلڈ ٹرمپ ہیں
28:46ان کی
28:47اور بات چیت ہوئی ہے
28:48فون کے اوپر
28:49نتنیہو کی
28:50آپ کو پتا ہے
28:51کہ ایران نے کہا
28:52کہ ہم مذاکرات نہیں کر رہے
28:53ہماری طرف سے
28:54مذاکرات کینسل
28:55کیونکہ آپ لیبنان کے اوپر
28:57حملہ کرنے سے
28:58باز نہیں آرہے
28:58آپ لیبنان پر حملے کر رہے ہیں
29:00اس کے بعد
29:01صدر ٹرمپ نے
29:02فون کیا ہے نتنیہو سے
29:03اب یہ مختلف
29:04اخبار
29:05اور جریدے
29:06مین ایکسیوس نے کہا
29:08کہ یہ جب بات چیت ہوئی
29:09تو صدر ٹرمپ نے
29:11ایف ورڈ کی گالی بھی دی
29:12اور کہا کہ
29:13تم کریزی ہو
29:14پوری دنیا تم سے نفرت کرتی ہے
29:16اور تمہاری وجہ سے
29:17پوری دنیا
29:19اب اسرائیل کو بھی
29:20نا پسند کرتی ہے
29:20یہ صدر ٹرمپ نے
29:21نتنیہو کو کہا
29:22یہ ایکسیوس کلیم کر رہا ہے
29:24گارڈین نے بھی
29:25ٹیلی گراف نے
29:26ٹیلی گراف نے بھی
29:28یہی کہا ہے
29:29الجزیرہ بھی
29:30یہی کہہ رہا ہے
29:30دوسرے بھی میڈیا ہاؤسز
29:31یہی لکھ رہے ہیں
29:32کہ صدر ٹرمپ کی
29:33ایک بڑی ہاٹ قسم کی
29:35ڈسکشن ہوئی ہے
29:35لیکن صدر ٹرمپ نے یہ بتایا
29:37بات کرنے کے بعد
29:38میری بڑی اچھی بات
29:39چیت ہو گئی ہے
29:40اور میں نے
29:41یہ کہہ دیا ہے
29:42کہ کسی قسم کا
29:43کوئی فوجی حملہ
29:44لیبنان پر نہیں ہوگا
29:45جو فوجی راستے میں تھے
29:46ان کو بھی واپس بلالیا ہے
29:48جو پہلے وہاں تھے
29:49ان کو بھی واپس بلالیا
29:50مطلب اب لیبنان پر
29:51کسی قسم کا
29:52اسرائیلی حملہ نہیں ہوگا
29:54پھر صدر ٹرمپ نے کہا
29:55کہ حضب اللہ سے بھی بات ہو گئی
29:56وہ بھی اسرائیل پر
29:57کوئی حملہ نہیں کریں گے
29:58اور نہ اسرائیل
29:59ان پر کرے گا
30:00اس کا مطلب یہ
30:01کہ جو ایران کی تڑی تھی
30:03دھمکی تھی
30:03وہ کام کر گئی
30:04انہوں نے کہا
30:05ہم مذاکرات نہیں کریں گے
30:06تو صدر ٹرمپ نے
30:06وہ جنگ بند کروا دی
30:08اب دیکھتے ہیں
30:09آنے والے دنوں میں
30:10کیا یہ جنگ
30:10مزید رکتی ہے
30:11یا نہیں رکتی
30:12لیکن فیلحال
30:14یہ صورتحال بن گئی ہے
30:15آخری خبر
30:16جناب آمر علیہ السرانہ صاحب
30:17نے اپنی ایک تصویر
30:18مسجد نبوی
30:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:20سے جاری کی ہے
30:22حج پہ گئے تھے
30:23وہ سرکاری حج پر ہے
30:24وہاں پر
30:24اور انہوں نے کہا
30:25کہ انہوں نے
30:26وہاں سلام پیش کیا ہے
30:27آقا کے دربار پر
30:29آقا کے روزہ پر
30:30اور ساتھ
30:32انہوں نے کہا ہے
30:32کہ میں نے
30:33جن جن لوگوں نے
30:34مجھے کہا تھا
30:34میں نے ان کا سلام بھی پیش کر دیا
30:36مجھے امید ہے
30:37کہ جس کیمرامین کی جگہ کٹ کے
30:39جس کا حق مار کے
30:40وہ اس سرکاری حج پر وہاں گئے ہیں
30:42ان کا سلام بھی
30:43انہوں نے ضرور پیش کیا ہوگا
30:44مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
30:46اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
30:47پاکستان زندہ باد
Comments