Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02پانچ جون پاکستان میں جمعے کی صبح
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے ون ایٹ ایٹ
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور آج کی پہلی خبر جنیوہ سے
00:18جہاں پر قائد قلت میاں محمد نواز شریف صاحب پہنچے ہیں
00:23اپنے علاج معالجے کے لیے
00:24خبریں یہ دی جاری ہیں
00:26یہ لاہور سے ریپورٹرز عمر دراز گوندل اور دوسرے اخبار نویز صحافی
00:31یہ خبریں دے رہے ہیں کہ میاں محمد نواز شریف صاحب
00:35اپنے علاج کے لیے جنیوہ پہنچ گئے ہیں
00:37اب سے چاند دن پہلے ہی پاکستان میں آپ نے ایک خبر سنی تھی
00:41کہ مریم نواز صاحبہ کو
00:43ڈاکٹرز نے یہ مشورہ دیا کہ بہت ہی سیریس قسم کی آپ کی سرجری ہے
00:47آپ اسے ملک سے باہر سے کروائیں
00:50جی ہاں پاکستان کے اندر سے نہ کروائیں
00:53ملک سے باہر سے جا کر یہ سرجری کروائیں
00:55یہ اہمکانہ بات تھی کیونکہ پاکستانی ڈاکٹرز ایسے کوئی مشورے نہیں دیتے
01:00بلکہ کسی دن تفصیل سے آپ کو یہ بات سنائیں گے
01:03کہ جب میاں محمد نواز شریف قائد قلت جیل میں تھے
01:06کوٹ لکبت جیل میں
01:08تو میں انہیں حکومت کی طرف سے ملنے گیا تھا
01:10ساتھ ڈاکٹرز کا ایک بورڈ لے کے گیا تھا
01:13بہت ہی سینئر ڈاکٹرز تھے جو پروفیسرز تھے
01:16ڈیفرنٹ یونیورسٹیز کے اندر
01:17اور ظاہر ہے سرجن بھی تھے
01:19کارڈیالوجسٹ بھی تھے
01:20نواز شریف صاحب کو ہر لمحے ہارٹ اٹیک ہو رہا تھا
01:23مریم نواز تو انہیں ایک ایک دن میں
01:25چودہ چودہ ہارٹ اٹیک کروا دیتی تھی
01:27تو میری موجودگی میں ان ڈاکٹرز نے
01:30ڈسپلن کیا تھا یا سکول کیا تھا
01:32میاں محمد نواز شریف قائد قلت کو یہ بتا کر
01:36کہ پاکستان میں اب ہر قسم کی
01:38آپ کی ہارٹ کی سرجری ہو سکتی ہے
01:40بلکہ انہوں نے تو انہیں یہ باور کروایا تھا
01:43کہ جو پچھلی دفعہ آپ نے
01:44یوکے میں سرجری کروائی تھی
01:46وہ جس طریقے سے خراب کی گئی
01:48رپچر کیا گیا آپ کے پورے سسٹم کو
01:50اگر آپ وہ پاکستان میں کرواتے تو وہ بہتر ہوتی
01:53تو یہ صرف اور صرف خبر کیوں چھوڑی گئی تھی
01:56کہ ڈاکٹرز نے کہا آپ باہر جا کے کروائیں
01:59مریم صاحبہ نے کہا نہیں میں یہیں کرواؤں گی
02:01وجہ یہ تھی کہ عمران خان بننا ہے
02:03کسی بھی طرح سے وہ تمام کام کرنے ہیں
02:06جو عمران خان کرتا تھا
02:07اور کسی بھی طرح سے عوام سے وہی پذیرائی چاہیے
02:11جو عمران خان کو ملتی ہے
02:12یہ مریم نواز صاحبہ کا
02:14آپ یہ کہیے کہ ان کی ڈیزائر ہے
02:16خواہش ہے
02:17اس لیے وہ بچائری ایسے کام سارے کرتی رہتی ہیں
02:20لیکن اب ایک اور آپ کو ایک پتہ ہے
02:23کہ بیچ چوراہے معاملہ جو ہے وہ آؤٹ ہو گیا ہے
02:25کہ قائد قلت خود جنیوہ پہنچ گئے ہیں
02:27اب قائد قلت کی تو فیلحال
02:29ایسی کوئی خطرناک سرجری نہیں ہو رہی
02:32وہ اپنا عمومی چیک اپ کروانے کے لیے جنیوہ پہنچے ہیں
02:35پشتی دفعہ جب وہ جنیوہ پہنچے تھے
02:37تو جو سمندر پار پاکستانی
02:39سوڈزلینڈ کے اندر رہتے ہیں
02:40ان کے کمرے تک پہنچے تھے
02:42ان کو پھول دیکھے آئے تھے
02:43اور بتایا جا رہا تھا
02:45کہ ان کا کوئی علاج نہیں ہو رہا
02:47وہ صرف اس بیٹ پر لیٹے ہوئے ہیں
02:49یاد کیجئے یہ سب کچھ تب ہوا تھا
02:52جب پاکستان کے اندر
02:54ایک ترمیم کی جانی تھی
02:55اس سے پہلے قائد قلت وہاں جا کر لیٹ گئے تھے
02:58یہ بھی یاد کیجئے کہ اس وقت
03:00جو چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن ہونا تھا
03:04آسم منیر صاحب کا
03:05اور ان کی اگلی تائناتی ہونی تھی
03:07ریٹائرمنٹ کے بعد
03:08جو یہ ان کا دوسرا ٹینیور ہے
03:11دوسری دفعہ ریٹائرمنٹ کے بعد
03:12ان کو مل رہا ہے
03:13اس کا نوٹیفکیشن ہونا تھا
03:15تو قائد قلت وہاں جا کر
03:16ہاؤسپیٹل میں لیٹ گئے تھے
03:18اس بار بھی
03:19اٹھائیسویں ترمیم
03:20بجڈ اور پتہ نہیں
03:21کیا کچھ جو ہے وہ ہرائزن پر ہے
03:23اور این اس وقت خبری آئی ہے
03:25کہ قائد قلت جنیوہ پہنچ گئے ہیں
03:27چلیں یہ بات تو تیہ ہو گئی
03:29کہ یہ جو پاکستانی ہاؤسپیٹلز کے اندر
03:32یا پاکستان میں کہتے ہیں
03:33کہ ہم نے صحت کے نظام میں
03:35انقلاب برپا کر دیا ہے
03:37آپ کو پتا ہے کہ ہر گاؤں
03:38یا دو چار گاؤں کے لیول پر
03:39ایک بنیادی طبی مرکز ہوتا ہے
03:42ان سب کے نام
03:43مریم نواز شریف کے نام پر رکھ دیئے
03:45ان سب کے اوپر اپنی تصویریں
03:47اور بوتھے بھی لگوا دیئے
03:49لیکن کسی کے اندر گدے بندے ہوئے ہیں
03:50تو کسی کے اندر بھینسیں
03:52نہ وہاں ڈاکٹر ہے
03:53نہ نرس نہ دوائیاں
03:55صرف اپنے بوتھے لگا دیا ہیں
03:56تو پاکستانی عوام سے
03:58ہیلتھ کارڈ بھی چھین دیا ہے
04:00وہی ہیلتھ کارڈ جس سے
04:01غریب آدمی کو کچھ نہ کچھ
04:03آسرا تھا عمران خان کے زمانے میں
04:05ہر غریب آدمی کو
04:06دس لاکھ روپے تک
04:08کسی بھی تقریباً
04:09جب میں کہتا ہوں تقریباً
04:11تو تمام بڑے ہاسپٹل جو ہیں
04:12وہ پینل پر تھے
04:14ڈاکٹر یاسمین راشد کو
04:15خصوصی خراج تحسین
04:17کہ انہوں نے دن رات محنت کر کے
04:18اور اس کے ساتھ
04:20ڈاکٹر فیصل سلطان
04:22جو ہمارے ہیلتھ منسٹر بھی رہے
04:25اور اس وقت بھی
04:25وہ شوکت خانم ہاسپٹل کے
04:28روح روا ہیں
04:28ان دونوں نے
04:30بہت کڑی محنت کر کے
04:31تمام ہاسپٹلز کو
04:32پینل کی اوپر وہ لائے تھے
04:34اور ایک عام آدمی
04:36وہیں پر جا کر
04:37وہ نیشنل ہاسپٹل ہو
04:38لاہور کا
04:38وہ ڈاکٹرز ہاسپٹل ہو
04:40وہ حمید لطیف ہو
04:41یا جو بھی
04:42لاہور کے ہاسپٹلز میں
04:43صرف لے رہا ہوں
04:43باقی بھی پاکستان کے
04:45طولو ارز میں
04:46جہاں جہاں پر
04:47یہ ہیلتھ کارڈ دے رکھا تھا
04:48جیسے خیبر پختون خواہ میں
04:49تو آج بھی یہ ہیلتھ کارڈ
04:51موجود ہے
04:52اور لوگ جا کر
04:53اپنے پیاروں کا
04:54یا اپنا علاج
04:55وہاں پر
04:55فری آف کاسٹ
04:57پرائیوٹ ہاسپٹل سے بھی
04:58کروا سکتے ہیں
04:59لیکن اب
05:00دوسرے ملک کے
05:01جو طولو ارز ہیں
05:01اس پہ آپ کو
05:02وہ ٹیلی فون
05:03کال لیک
05:04جو آپ نے سنی تھی
05:05جس میں مریم نواز
05:06کہہ رہی تھی
05:07کہ ہیلتھ کارڈ
05:08فوراں بند کر دے
05:09کیونکہ امران خان کے پاس
05:10دکھانے کو
05:11اس کے علاوہ
05:12کچھ نہیں ہے
05:12ان کے پاس تو ظاہر ہے
05:14مریم صاحبہ کے پاس تو
05:15دکھانے کو
05:16اپنا موں بھی ہے
05:16امران خان صاحب کے پاس
05:17تو ان کے خیال میں
05:18ایسا نہیں ہے
05:19تو اسی لئے تو
05:21اپنا موں وہ ہر جگہ
05:22چسپاں کیے ہوئے ہیں
05:23ہر بورڈ کے اوپر
05:24بھلے جنازگاہ کا بورڈ ہو
05:26قبرستان کا بورڈ ہو
05:27وہاں پر بھی انہوں نے
05:28اپنا موں شریف جو ہے
05:29وہ لگایا ہوا ہے
05:30تو اس لئے انہوں نے
05:31وہ ہیلتھ کارڈ جو ہے
05:32وہ عوام سے چھین لیا
05:33تاکہ کہیں
05:35امران خان کی پذیرائی
05:36ان کے خیال میں
05:37نہ ہو جائے
05:38اور وہ اسے کم کر سکے
05:39امران خان کو اللہ نے
05:40اس سے بھی کئی گناہ
05:42زیادہ پذیرائی دی
05:43آج عوام کے اندر
05:44اور عوام کو سمجھ ہے
05:45کہ ایک شخص جو
05:46حقیقی طور پر
05:47ان کا درد رکھتا تھا
05:48دکھ رکھتا تھا
05:49اس نے سب سے پہلے
05:51ان کی صحت کا
05:53جو معاملہ تھا
05:54اس کو ہینڈل کرنے کی
05:55اپنے تائیں
05:56برپور کوشش کی تھی
05:57حالانکہ
05:57اس ہیلتھ کارڈ کو
05:59میں آپ کو پوری
05:59ذمہ داری سے بتا رہا ہوں
06:00کہ جنرل باجوہ نے
06:01برپور کوشش کی تھی
06:03اس کو فیل کرنے کی
06:04جس طریقے سے
06:05باقی بہت سارے
06:05پروگرامز کو
06:06فیل کرنے کی
06:07وہ کوشش کرتے رہے
06:08جیسے کہ
06:09الیکٹرونک ووٹنگ مشین
06:10کیونکہ پھر
06:11دھاندی نہیں ہو سکتی
06:12یا ہو تو سکے گی پھر بھی
06:14لیکن
06:15تھوڑی مشکل سے ہوگی
06:16اس لیے انہوں نے
06:17اس سمت معاملے کو
06:18چلنے نہیں دیا
06:18آگے بڑھتے ہیں
06:20میعہ صاحب کو
06:21ہماری طرف سے
06:21بہت بہت مبارک بات
06:22کہ وہ
06:23اب مجھے نہیں پتا
06:24وہ کس جہاز پر گئے ہیں
06:25وہ سرکاری جہاز پر
06:27گئے ہیں
06:27اپنے جہاز پر
06:28یقینی طور پر
06:29وہ سرکاری جہاز پر
06:30ہی پہنچے ہوں گے
06:31جنیوہ
06:32مجھے لگتا ہے
06:32میرا شک ہے
06:33اور ظاہر ہے
06:34آپ کے پیسوں سے
06:35جو بہت سارے لوگ
06:37اپنا پیٹ کاٹ کر
06:38غربت سے
06:39اپنے بجلی کے
06:40بل نہیں دے پا رہے
06:41بہت برے حالات میں ہیں
06:42انہوں نے
06:43اس جہاز کے اندر
06:43جو فیول ڈالا ہوگا
06:45اس جہاز کا جو
06:46اخراجات ہوں گے
06:47پائلٹس کی تنخواہ ہوگی
06:48اس جہاز نے
06:49وہاں پر جو
06:50پارک ہونا ہوگا
06:51اس کے چارجز ہوں گے
06:52وہ سب کچھ
06:53آپ ادا کریں گے
06:54اپنی جیب سے
06:54کیونکہ وہ تو
06:56کھاتا بھی ہے
06:56اور لگاتا بھی ہے
06:57لیکن لگاتا صرف
06:59اپنے اوپر
06:59اور اپنے خاندان کی اوپر ہے
07:00آگے بڑھتے ہیں
07:02اگلی قبر
07:03سولر بجلی استعمال کرنے والے
07:04سنتکاروں پر
07:05اضافی بوجھ
07:06ڈالنے کا
07:07منصوبہ
07:08حکومت نے
07:09آئی ایم ایف کے ساتھ
07:10ایک نیا
07:11منصوبہ شیئر کیا ہے
07:12پیسے کمانے کا
07:13آئی ایم ایف ظاہر ہے
07:14ان کو کہتا ہے
07:15کہ ہم نے آپ کو
07:16یہ کرز دیا ہے
07:17آپ نے واپس کرنا
07:17اس کے دو طریقے ہیں
07:18ایک طریقے یہ ہیں
07:19کہ یہ اپنے
07:20اللے تللے خرچے کم کریں
07:22کرپشن کم کریں
07:23وہ تو انہوں نے کرنی نہیں
07:24تو پھر یہ آئی ایم ایف کو
07:26آئے دن
07:27نئے منصوبے دیتے ہیں
07:28کہ آپ کا پیسہ
07:28ہم یہ نئے ٹیکس
07:29لگا کر واپس کریں گے
07:31اپنی کرپشن
07:32اپنی بیراروی
07:33وہیں رکھتے ہیں
07:34عوام پر
07:35مزید ٹیکس
07:35لگاتے جاتے ہیں
07:36اور ایم ایف
07:38کہتا ہے
07:38کہ چلو
07:38ہمارے پیسے
07:39واپس آ رہے ہیں
07:40جو بھی کر کے کر رہے ہیں
07:41اب ایم ایف کو
07:42کہہ رہے ہیں
07:42کہ جن
07:43سنتکاروں نے
07:44بجلی کے بلوں میں
07:46اپنی کمی کرنے کے لیے
07:48اپنے ہاں
07:49سولر یا اور
07:50بجلی کے
07:50انتظامات کر لیے ہیں
07:51اپنی فیکٹری میں
07:52ہم سے بجلی لینے کی بجائے
07:54انہوں نے
07:54سولر سے بجلی
07:55بنانا شروع کی ہے
07:56یا اور کوئی انتظامات
07:57کی ہیں
07:58جنریٹر لگایا
07:59یا کوئی اور
07:59سسٹم وہاں پر لگایا
08:01جسے بجلی بن سکے
08:02ان کے بجلی کے بل میں
08:03ہم
08:04فکسٹ چارجز کی
08:06جو
08:06اس کے اندر
08:08جو
08:09اماؤنٹ ہے
08:09وہ بڑھا دیں گے
08:10تاکہ
08:11اس کو زیادہ
08:12بیل ادا کرنا پڑے
08:13اس طرح سے
08:14ہم لوگوں سے
08:14بلے وہ
08:15ہم سے بجلی لے
08:16یا نہ لے
08:17ہم سنتکاروں سے
08:18فیکٹریوں سے
08:19زیادہ پیسہ
08:20کٹھا کر سکیں گے
08:21کیونکہ بجلی
08:21نہیں بھی استعمال کریں گے
08:22تو
08:23فکس چارجز کی مد میں
08:24ہم ان سے پیسے لے لیں گے
08:25اور اس طرح
08:26ہم آپ کا کرزہ
08:26واپس کریں گے
08:28اب یہاں پر یہ یاد رہے
08:29کہ جتنے بھی
08:30پاکستانی سنتکار ہیں
08:31وہ آئے دن
08:32آپ کے سامنے
08:33پریس کانفرنسز کر کے
08:34یہ روتے ہیں
08:35کہ پاکستان
08:36جو عالمی منڈیوں میں
08:37اپنا مال
08:38نہیں بیچ پا رہا
08:39اس کی ایک
08:39سب سے بڑی وجہ
08:41منوفیکچرنگ کے اندر
08:42جو
08:42کاسٹ آف منوفیکچرنگ ہے
08:44وہ بہت زیادہ ہے
08:44اور اس میں
08:45سب سے بڑی وجہ
08:46انرجی ہے
08:47انڈیا کے اندر
08:48جو ان کی کمپنیز ہیں
08:49جو فیکٹریز ہیں
08:50منوفیکچرنگ ہے
08:51اس کو
08:52کہیں زیادہ
08:53سستی بجلی ملتی ہے
08:55پاکستان کو
08:56جی ایس پی پلس
08:56تو ملا ہوا ہے
08:57یورپ سے
08:58لیکن اس کے باوجود
08:59پاکستان کی
09:00ایکسپورٹ
09:01ہر گزرتے سال کے ساتھ
09:03عمران خان کے جانے کے بعد
09:04جب عمران خان تھے
09:05تو وہ ایکسپورٹ
09:06بڑھ رہی تھی
09:06عمران خان کے جانے کے بعد
09:08ہر گزرتے سال
09:09وہ ایکسپورٹ
09:10سکڑ رہی ہے
09:11یہاں پر یہ یاد رکھئے
09:12کہ اس سے پہلے بھی
09:13جب جب نون لیگ کی
09:14گارمنٹ آئی
09:15ان کا اپنا ڈیٹا ہے
09:16میں نہیں کہہ رہا
09:16نکال کے دیکھ لیجئے
09:18گوگل کر لیجئے
09:19چیٹ جی پی ٹی سے
09:20پوچھ لیجئے
09:20آپ کو پتہ چل جائے گا
09:22کہ جب جب نون لیگ کی
09:23حکومت آئی
09:23پاکستان کی
09:24ایکسپورٹ کم ہوئی ہیں
09:25ایک بار پھر
09:26آپ پاکستان کی
09:27ایکسپورٹ سکڑ رہی ہیں
09:28اور اگلا انہوں نے
09:29کام یہ کیا ہے
09:30کہ ہمارے سنتکار
09:31بھلے
09:32کمپیرٹیو نہیں ہے
09:33عالمی مارکٹ میں
09:34پھر بھی
09:34ان کے بجلی کے نرخ
09:36بڑھائیں گے
09:37تاکہ یہ ان سے
09:38اور زیادہ خون
09:39ان کا چوس سکیں
09:40اور پاکستان کی
09:41جو پرادکٹس ہیں
09:42پاکستان کی
09:43جو اشیاء ہیں
09:44وہ کوئی
09:44ٹاول ہے
09:45گارمنٹس ہیں
09:46کوئی بیڈ شیٹس ہیں
09:47یا کچھ اور ہیں
09:48وہ عالمی مارکٹ
09:49کے اندر
09:50کمپیرٹیو ہی نہ رہے
09:51اور پاکستان
09:52ان کو بیچ نہ سکے
09:53آگے بڑھتے ہیں
10:03سب سے پہلے
10:04تو میں پاکستانیوں
10:05کو شاباش دیتا ہوں
10:06پاکستانی
10:07ایک بہت ہی
10:08ریزلینٹ قوم ہے
10:09بہت ہی زیادہ
10:10مشکلات بھی ہوں
10:11تو اس کے اندر
10:12بھی لڑتے ہیں
10:12اپنا کوئی نہ
10:13کوئی راستہ نکالتے ہیں
10:14ہماری قوم کے اندر
10:15بہت سارے مسئلے بھی ہیں
10:16لیکن پھر ہماری قوم کے اندر
10:18بہت ساری خوبیاں بھی ہیں
10:20یہ ان میں سے ایک خوبی ہے
10:21ہم جگار لگاتے ہیں
10:23کچھ بھی کر کے
10:23اپنا معاملہ
10:24چلانے کی کوشش کرتے ہیں
10:26یہ جو نمبر ہے
10:27اکتیس ہزار
10:29میگا وارٹ کی بجلی
10:30پاکستان جیسے ملک میں
10:32عام عوام نے
10:33اپنے پیسوں سے
10:34اپنا پیٹ کاٹ کر کے
10:36کاٹ کے
10:36جو سولر کے پینل لگا کے
10:38انہوں نے یہ بجلی
10:39بنانا شروع کی ہے
10:40یہ اپنے اندر
10:41ایک عجوبہ ہے
10:42اطلب
10:42پاکستانی لوگوں کی اوپر
10:44ایسی قیامت توڑی گئی
10:45یہ شریف خاندان
10:47اور زرداری خاندان
10:48کی طرف سے
10:49مہنگے بجلی گھر
10:50جن میں ان پر
10:51واضح الزامات ہیں
10:52کہ انہوں نے
10:53کیک بیکس لیے
10:54اور جو بجلی گھر
10:55پوری دنیا میں
10:56دو پیسے میں لگتے تھے
10:57وہ پاکستان میں
10:58سو سو پیسے میں لگائے
11:00مطلب کئی گناہ
11:01زیادہ پیسہ
11:02اس میں سے ریسیف کیا
11:03اور اپنی کیک بیکس لیے
11:05اور آپ کو
11:05گردشی کرزوں
11:07اور
11:07کپیسٹی پیمنٹس
11:09اور دوسرے معاملات
11:10کے اندر
11:10گرداب میں پھنسا دیا
11:11پورے خطے میں
11:12اگر دیکھیں
11:13تو کسی ملک کے اندر
11:14دو روپے
11:15پاکستانی
11:16روپے کے حساب سے
11:17بجلی کا یونٹ ہے
11:18کہیں پر چھ روپے ہے
11:19کہیں پر آٹھ روپے ہے
11:20اور کہیں پر
11:21میکسیمم
11:22بارہ یا چودہ روپے ہے
11:23پاکستان میں
11:24وہی بجلی کا
11:25یونٹ جو ہے
11:26وہ جب سب اخراجات
11:27آپ ڈال لیتے ہیں
11:28تو ستر سے
11:30اسی روپے
11:30یونٹ آپ کو پڑھتا ہے
11:32یہ وہ جو
11:33اضافی قیمت آپ
11:34دو روپے سے
11:35اوپر اسی روپے
11:35جو آپ دیتے ہیں
11:36یا آپ
11:37پانچ روپے سے
11:38اوپر اسی روپے
11:39جو دیتے ہیں
11:39دوسرے ملکوں کی
11:41نسبت وہ
11:41ایران ہے
11:42افغانستان ہے
11:43سرلنکا ہے
11:44بنگلہ دیش ہے
11:45انڈیا ہے
11:45ان تمام ملکوں کی
11:46نسبت یہ جو
11:47آپ زیادہ پیسہ دے رہے ہیں
11:48یہ اصل میں
11:49ان سب نے
11:49کیک بیکس کی صورت میں
11:51جو بجلی گھروں کے
11:52منصوبوں کو
11:53ایگریمنٹس کرنے والے تھے
11:55وہ لے چکے ہیں
11:55اب آپ
11:56اور آپ کی آنے والی
11:57نسلیں
11:58اس پیسے کو پے کریں گی
11:59لیکن آفرین ہے
12:00کہ آپ لوگوں نے
12:01پھر بھی کمر باندھی
12:02اور اتنے
12:03آپ نے سولر پینل لگائے
12:04کہ آج پاکستان میں
12:06اکتیس ہزار میگا وارٹ
12:07بجلی جو ہے
12:08بن رہی
12:08لیکن اس میں بھی
12:09ایک سادش ہے
12:10اس میں بھی
12:11ان کے اپنے خاندانوں
12:12کو فائدہ ہوا
12:13کیونکہ وہ جو
12:14سولر پینل پاکستان میں
12:15امپورٹ ہو رہے تھے
12:16انہوں نے
12:17انفیریئر کوالٹی کے
12:18وہ سولر پینل
12:20جو ہے وہ
12:20امپورٹ کیے
12:21زیادہ مہنگے
12:22پاکستانیوں کو بیچے
12:23اور اس میں بھی
12:24پیسہ کمائیا
12:25انہی خاندانوں نے
12:26انہی خاندانوں کے
12:27بچوں نے
12:27لیکن اب چلیں
12:28جیسا تیسا کر کے
12:29مہنگے سولر پینل
12:31لے کر بھی
12:32پاکستانی قوم نے
12:32اپنا پیٹ کارٹ کر
12:34وہ لگا لیے
12:34اور آج
12:35اکتیس ہزار میگا وارٹ
12:36سے زیادہ بجلی
12:37بنا رہے ہیں
12:38پاکستان گرمیوں کے
12:39دوران
12:39بجلی کی طلب
12:40زیادہ سیادہ
12:41ستائیس ہزار میگا وارٹ
12:43ہے
12:43اور وہ کئی دفعہ
12:45تیس ہزار میگا وارٹ
12:46تک مہن جاتی ہے
12:47لیکن آج
12:48یاد کیجئے
12:48کہ جو
12:49سولر پینل ہے
12:50وہ اکتیس ہزار
12:51میگا وارٹ
12:51بجلی بنا رہے ہیں
12:52جس کا مطلب یہ ہوا
12:53کہ اب پاکستان کا
13:04بہت ہی زیادہ
13:04کپیسٹی لگا دی تھی
13:05لیکن اس سے بھی
13:06زیادہ سولر پینل
13:08بجلی بنا رہے ہیں
13:08مطلب پاکستان کی
13:09جو ڈیمانڈ ہے
13:10جو ستائیس
13:11یا پچیس
13:12یا چھبیس
13:13رہتی ہے گرمیوں میں
13:13یا تیس تک جاتی ہے
13:15اس سے بھی زیادہ
13:16سولر پینل بجلی
13:17بنا رہے ہیں
13:17میں نہیں کہہ رہا
13:18یہ زیشان یوسف
13:21روزنامہ دنیا
13:21کے لیے یہ ریپورٹ
13:22کر رہے ہیں
13:23ان کی ریپورٹ ہے
13:24اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
13:25کہ اس وقت
13:26ملک میں
13:26نیٹ میٹرنگ کی
13:27کپیسٹی
13:2812,296
13:29میگا وارٹ
13:30تک پہنچ گئی ہے
13:31جبکہ
13:3118,900 میگا وارٹ
13:33سے زائد
13:34کا
13:34آف گریڈ
13:36سولر لگ چکا ہے
13:37ان کا کہنا یہ ہے
13:38کہ
13:3812,000 میگا وارٹ
13:40جو ہے
13:41وہ تو
13:41گارمنٹ کے
13:42اپنے سسٹم میں
13:42ڈالتے ہیں
13:43سولر والے
13:43نیٹ میٹرنگ میں
13:44اور
13:4518,900
13:46وہ اس کے علاوہ ہے
13:48تو
13:4831,000 میگا وارٹ
13:49اب آپ نے
13:50ذرا ایک لمحے
13:50کے لیے سوچنا ہے
13:51انہوں نے
13:52وہ مہنگے
13:52بجلی گھر لگائے ہیں
13:53آپ نے
13:54پیٹ کارٹ کے
13:55یہ لگا لیے
13:56سولر
13:56اب آپ
13:57بجلی اس سے
13:57بنا رہے ہیں
13:58لیکن جیسے
13:58وہ
13:58سنتکاروں سے
13:59فکس چارجز
14:00لے رہے ہیں
14:01آپ سے
14:02انہوں نے
14:02لینے نہیں
14:02آپ سے
14:03پہلے ہی
14:03لے رہے ہیں
14:04اس لیے
14:04آپ بجلی
14:05استعمال
14:05کرے نہ کریں
14:06وہ جو
14:07بجلی کے
14:07بل ہیں
14:07وہ انہوں نے
14:08لینے
14:08حالی میں
14:09انہوں نے
14:09ایک قانون
14:10بنایا تھا
14:10جس سے
14:11لگی ہے رہا تھا
14:12کہ لوگوں کو
14:12زبردستی
14:13بجلی دینی ہے
14:14جیسے لوگ کہیں
14:15کہ ہم نے
14:15بجلی نہیں لینی
14:16تو پھر بھی
14:17انہوں نے
14:17لوگوں کو
14:18زبردستی
14:18بجلی دینی ہے
14:19کیونکہ
14:19capacity
14:20payments کا
14:20معاملہ ہے
14:21سودے کر
14:21چکے ہیں
14:22کہ آپ سے
14:23بجلی لیں
14:23یا نہ لیں
14:24آپ کو
14:25ڈالرز کے
14:25اندر
14:25profit دیں گے
14:26وہ تو
14:26اللہ بھلا کرے
14:27عمران خان صاحب کا
14:28انہوں نے
14:29جنرل باجوہ کی
14:30برپور
14:31مخالفت
14:32کے باوجود
14:33پورے میڈیا کی
14:34مخالفت
14:34پوری پاکستان کی
14:36اشرافیہ کی
14:37مخالفت کے
14:37باوجود
14:38ان معادوں کو
14:40ری آپ یہ کہیے
14:41کہ calculate
14:42کروایا
14:42سب سے پہلے
14:43ری negotiate
14:44کروایا
14:45اور ڈالر کا
14:46ریٹ
14:46ایک سو اٹالیس
14:47روپے پہ
14:48fix کیا
14:48یہ کہا
14:49کہ جب یہ لگے
14:49تھے
14:50اس کی حساب سے
14:51ڈالر میں
14:51ہم پیمٹ
14:52کریں گے
14:52مطلب
14:52پاکستانی
14:53روپیوں کے
14:54ساتھ
14:54اسے fix
14:54کر دیا
14:55دوسرے
14:55لفظوں میں
14:56اب وہ
14:57پیمٹ
14:57ڈالر کی
14:58بجائے
14:58پاکستانی
14:59روپیوں میں
14:59ہوتی ہے
15:00صرف
15:01imagine
15:01کیجئے
15:02کہ اگر
15:02عمران خان
15:03یہ کام
15:03نہ کرتے
15:03تو آج
15:04آپ کے
15:04بجلی کے
15:05بل کتنے
15:05ہوتے
15:05اگر آپ
15:06آج
15:07بجلی کا
15:07بل پانچ
15:08ہزار
15:08دے رہے ہیں
15:08تو کم از کم
15:09آٹھ ہزار
15:09روپی
15:10یا اس سے
15:10بھی
15:10زیادہ
15:11ہوتا
15:11اس لیے
15:12دعائیں
15:12دیں
15:12عمران خان
15:13کو
15:13ان کی
15:13صحت
15:14کے لیے
15:14ان کی
15:14لمبی
15:15زندگی
15:15کے لیے
15:15تاکہ
15:16وہ
15:16دوبارہ
15:16جل سے
15:17باہر آ کر
15:17آپ کے
15:18ایسے حقوق
15:18کے لیے
15:19ایک بار
15:19پھر لڑ سکے
15:20کیونکہ
15:21یہ جو
15:21لیچز
15:22ہے
15:22یہ آپ
15:22کو چمٹی
15:23ہوئی ہیں
15:23اور ان کے
15:24اوپر بیٹھے ہیں
15:25چودری نظام دین
15:26پاکستان کے
15:27ملٹری جنرلز
15:27یہ نہیں چاہتے
15:28کہ آپ
15:29ایک پل بھی
15:30کوئی سکون
15:31کا سانس لے سکیں
15:32آگے بڑھتے ہیں
15:32آپ نے دو دن پہلے
15:34ہی مجھے یاد آگیا
15:35وہ
15:35جو
15:36احسن اقبال صاحب
15:37نے کہا تھا
15:38کہ دو سو
15:38میگا وارڈ
15:39بجلی لگانا
15:40تو ہمارے
15:41دائیں ہاتھ
15:41کا کام ہے
15:42سنیئے
15:43یہ دو سو
15:44میگا وارڈ
15:45تو بجلی لگانا
15:46ہمارے
15:47دائیں ہاتھ
15:47کا کام ہے
15:55سن لیا آپ نے
15:56تو یہ ان کا
15:58بالکل
15:58جس میں
15:59لوٹ مار ہو
16:00وہ ان کے
16:00دائیں ہاتھ
16:01کا کام ہے
16:01آگے بڑھتے ہیں
16:03اس وقت
16:04ایک
16:05سروے آیا ہے
16:07IPSOS
16:07سروے کی کہتا ہے
16:09چار جون کو
16:09دوہزار چھبیس
16:10کو یہ شائعہ ہوا ہے
16:12سروے کہتا ہے
16:13کہ صرف
16:14بائیس فیصد
16:15پاکستانیوں
16:15کا خیال ہے
16:16کہ ملک
16:17صحیح سمت
16:18میں جا رہا ہے
16:18وہ کہتے ہیں
16:19کہ اسی سال کے
16:20شروع میں
16:20اب سے صرف
16:21چار پانچ
16:22مہینے پہلے
16:22یہ چالیس
16:24فیصد
16:24لوگ ایسا
16:25سمجھتے تھے
16:26ہے تو یہ
16:26جھوٹ سروے
16:27مطب
16:28منپولیٹڈ ہے
16:29ایک حکومتی
16:30کائنڈ آف
16:31میرا خیال ہے
16:31میرا تاثر ہے
16:32کہ اس سروے
16:33کو منپولیٹ
16:33کیا گیا ہے
16:34لیکن پھر بھی
16:36منپولیٹڈ
16:36بھی جو ہے
16:36وہ بھی
16:37چیخ چیخ
16:37کے کہہ رہا ہے
16:38کہ پاکستان
16:38کے معاملات
16:39کیا بن گئے ہیں
16:40مطب
16:40جو ان کے
16:42جن کے
16:43بارے میں
16:43آپ یہ کہہ لیں
16:44کہ ایک
16:44تاثر ہے
16:45کہ ان کی
16:45طرفداری
16:46کر رہا ہے
16:46یہ سروے
16:47وہ سروے
16:47بھی یہ کہہ رہا ہے
16:48کہ بائیس فیصد
16:49صرف پاکستانی
16:50اس وقت
16:50کہہ رہے ہیں
16:50کہ چلو ٹھیک ہے
16:52باقی جو
16:53اٹھتر فیصد
16:54پاکستانی ہیں
16:54وہ ان کو
16:55بددوائیں دے رہے ہیں
16:56اور ان کو
16:56گالیاں دے رہے ہیں
16:57سروے نے تو
16:58یہ نہیں لکھا
16:58کہ بددوائیں
16:59اور گالیاں دے رہے ہیں
16:59لیکن ظاہر ہے
17:00جب وہ
17:00ان کے ساتھ
17:01خوش نہیں ہیں
17:02تو وہ یہی
17:02کہہ رہے ہیں
17:03اس کے علاوہ
17:04شہزاد پراچہ
17:05صاحب کی
17:06اگلی خبر ہے
17:06کہ شہباز شریف
17:07حکومت نے
17:08عمران خان کے
17:09دور میں
17:09قائم کیے گئے
17:11نیا پاکستان
17:11ہاؤزنگ
17:12ڈیولپمنٹ
17:13authority کو
17:13بند کرنے کی
17:14منظوری دے دی
17:15یہ ایسی authority
17:17تھی جس کا کام
17:17یہ تھا
17:18کہ گھر بنائے
17:20اور
17:20آسان قسطوں
17:21کے اوپر
17:22وہ غریب
17:22لوگوں کو دے
17:24جس میں
17:24ان سے
17:25interest charges
17:26جو ہیں
17:27وہ بہت ہی
17:27minimum کیے جائیں
17:28تاکہ جتنا
17:29وہ ابھی
17:30کرایا دے رہے ہیں
17:30اتنے ہی پیسے دیں
17:31اور ان کا اپنا
17:32گھر اپنی چھت بن جائے
17:34اب پھر لوگ
17:34کہتے ہیں
17:35کتنے گھر بنائے
17:36یہ جو ان کی
17:37حکومت ہے
17:37موجودہ
17:38ان کی جو
17:39اپنی رپورٹ
17:40اسمبلی کے اندر
17:40پیش کی ہے
17:41یہ صحافی
17:42شہزاد پراچہ
17:43جو ہیں
17:43وہ پیش کر رہے ہیں
17:44میں نہیں کہہ رہا
17:45شہزاد پراچہ
17:46کہہ رہے ہیں
17:46کہ انہوں نے
17:47اس موجودہ حکومت
17:49جو مارکٹ کی
17:50جو پارلیمنٹ کی
17:51سٹینڈنگ کمیٹی
17:52کو رپورٹ
17:52جمع کروائی ہے
17:53اس میں یہ کہا
17:54کہ عمران خان
17:55کے زمانے میں
17:56کم از کم
17:56بیس ہزار
17:57ایسے گھر
17:58اور اپارٹمنٹ
17:59اور مکانات بنے
18:00جو غریب
18:01لوگوں کے لیے
18:02بنائے گئے
18:02تاکہ ان کو
18:03دیے جا سکیں
18:03ان میں سے
18:04زیادہ تر تعداد
18:05جو مکانات ہے
18:06بالکل تیار ہیں
18:07یہ جس طرح
18:08ہیلتھ کارڈ
18:09بند کر کے بیٹھے ہیں
18:10ان مکانات کو بھی
18:11آپ یہی کہیے
18:12کہ کھنڈرات
18:13بنانے کا کام
18:14یہ کر رہے ہیں
18:15مطلب وہ کھنڈرات
18:16بن رہے ہیں
18:16ان کا جو لوگوں کو
18:18پوزیشن ہے
18:19وہ نہیں دے رہے
18:20کہ کہیں لوگوں کو
18:21پتہ نہ چل جائے
18:21کہ یہ بیس ہزار گھر
18:23ان کے لیے
18:24عمران خان بنا کے گئے تھے
18:25اب یہ اس آثورٹی
18:26کو ہی بند کر رہے ہیں
18:27اب کوئی نہ
18:28کوئی شب دبازی کریں گے
18:29کوئی نئی آثورٹی
18:30بنائیں گے
18:31نواز شریف کے نام پہ
18:32مریم نواز کے نام پہ
18:33کسی اور اپنے
18:34چچے تائے
18:35پھپے کے نام پہ
18:36اور پھر کہیں گے
18:37کہ اس آثورٹی
18:37نے وہ گھر بنائے ہیں
18:38اور اس ان گھروں کو
18:39اب ہم عوام کو دے رہے ہیں
18:41لیکن سوچئے
18:42پچھلے چار سال
18:43ضائع کر دیئے
18:44اور ان بنے ہوئے گھروں کو
18:45کھنڈرات میں تبدیل کر دیا
18:47لیکن لوگوں کو
18:48یہ نہیں دے رہے
18:48آپ کو یقین نہیں آتا
18:50تو گوگل کیجئے
18:50بہت سارے جنرلسٹوں نے
18:52ان کے سامنے جا کے
18:53سٹوریز کی ہیں
18:54اور دکھائیں ہیں
18:55وہ بنی ہوئی بیلڈنگز
18:56جن کی پوزیشن
18:57یہ لوگوں کو نہیں دے رہے
18:58آگے بڑھتے ہیں
18:59آگے ایک کیس ہے
19:01اس کے بعد
19:01میں نے امریکہ سے
19:02ایک دو خبریں آپ کے سامنے
19:03امپورٹن رکھنی ہے
19:04پھر گلگت بلتستان کی بات کریں گے
19:07اسلامباد کے اندر
19:08نور مقدم قتل کیس ہوا تھا
19:10ہماری حکومت کے دوران ہوا تھا
19:12آپ کو یاد ہوگا
19:13مجرم ظاہر جعفر
19:14اس نے قتل کیا تھا
19:16نور مقدم کو
19:16بہتی دردناک
19:17وہ سارے کا سارا مرحلہ تھا
19:19نور مقدم کے والد
19:20سابق پاکستان کے
19:28تن سے جدا کر دیا تھا
19:29کاٹ دیا تھا
19:30اور بہتی بے رحمانہ
19:32قسم کا
19:32یہ قتل کیا تھا
19:33بعد میں پتا چلا
19:34کہ نور مقدم کے
19:36اس قتل میں
19:37مجرم ظاہر جعفر کی
19:38والدہ نے
19:39اور والد نے بھی
19:40کچھ نہ کچھ پشت
19:41پناہی کی تھی
19:41مطلب ان کو
19:42چھپانے کی کوشش کی تھی
19:44اس سارے معاملے کو
19:44یا
19:45اس مجرم کو
19:46پولیس کے حوالے
19:47اس طرح سے نہیں کیا تھا
19:48یا ثبوت مٹانے کی
19:49کوشش کی تھی
19:50انہیں بھی
19:51گرفتار کیا گیا تھا
19:52بعد میں انہیں
19:53چھوڑ دیا گیا تھا
19:54عدالت کی طرف سے
19:54پھر عدالت نے
19:55ظاہر جعفر کو
19:57سزائے موت دے دی
19:58اس کے بعد
19:59آج عدالت کے اندر
20:00سپریم کورٹ کے اندر
20:02ان کی اپیل تھی
20:03رحم کی اپیل تھی
20:04جس کو آج عدالت نے سنا
20:06اور حارس
20:08خواجہ حارس
20:09ان کے وکیل تھے
20:09بہت بڑے نامی وکیل ہیں
20:11پاکستان کے
20:12انہوں نے بہت کوشش کی
20:13اور بتایا کہ
20:15وہ ذہنی مریض ہیں
20:16اور جب وہ
20:16ان کا قتل کر رہے تھے
20:19نور مقدم کا
20:20تو ان کو یہ لگ رہا تھا
20:21کہ وہ کوئی
20:21بلی کا بکرا ہے
20:22اور میں
20:23کوئی پیغمبر ہوں
20:24یا
20:25میں کوئی مسیحہ ہوں
20:26جو میں
20:26اس کی تکلیف کو
20:27کم کر رہا ہوں
20:28مطلب وہ ایسی
20:29ذہنی حالت میں تھا
20:30پھر انہوں نے
20:31کہا جاتا ہے
20:32اخبار نویس
20:33یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
20:34کہ انہوں نے
20:35ایک میڈیکل سرٹیفیکیٹ
20:36بھی عدالت میں
20:37جمع کروانے کی کوشش کی
20:38اس میڈیکل سرٹیفیکیٹ
20:40کے بارے میں
20:40جب یہ پوچھا گیا
20:41کہ یہ کب کا ہے
20:42اور کہاں کا ہے
20:43تو وہ لنڈن سے تھا
20:44انگلنڈ سے تھا
20:45کسی ڈاکٹر کا
20:46لیکن عدالت نے
20:47یہ اعتراض
20:48اس کے اوپر اٹھایا
20:49کہ اس وقت
20:50تو یہ شخص جیل میں تھا
20:51تو اس کا لنڈن میں
20:52اس وقت علاج کیسے کروا لیا
20:53اور یہ سرٹیفیکیٹ
20:55ان دیٹس میں
20:55کیسے بن گیا
20:56بہرحال عدالت
20:57مطمئن نہیں ہوئی
20:58ان کے دفاع سے
20:59کہ وہ ذینی مریض ہے
21:00اور اس کو
21:01چھوڑنا چاہیے
21:02عدالت نے
21:03اس کی سزائے موت
21:04برقرار رکھی
21:04میرے خیال میں
21:05یہ عدالت کا
21:06درست فیصلہ ہے
21:07کیونکہ بہت ہینیس
21:08کرائم ہے
21:09اور کیونکہ وہ
21:10ایک پارفل فیملی سے ہیں
21:11اور ان کے پاس
21:13غالباً
21:13بیرونی شہریت بھی ہے
21:15جس کی وجہ سے
21:15امبیسیز سے بھی
21:16عملہ اکثر
21:17ان کو ملنے جاتا رہتا ہے
21:19جیل کے اندر
21:19دیکھتے ہیں
21:20ایکزیکیوشن
21:21اس کی ہوتی ہے
21:22نہیں ہوتی
21:22آنے والے دنوں میں
21:23کیا ہوتا ہے
21:24لیکن بہرحال
21:24یہ ایک بہت ہی
21:25امپورٹن کیس تھا
21:26بہت سارے لوگوں کو
21:28بہت زیادہ صدمہ
21:29اور تکلیف پہنچی تھی
21:30اس کیس کی جو
21:31گرافک ڈیٹیلز ہی
21:32جو حلا کے رکھ دیا تھا
21:34پورے پاکستان کو
21:35اور ماں باپ کو
21:36سپیشلی
21:37اس کیس نے
21:37تو لوگوں کو
21:38کم از کم
21:39یہ تسلی ہوئی ہوگی
21:40کہ عدالت نے
21:41اس کے اندر
21:42انصاف کیا ہے
21:43آگے بڑھتے ہیں
21:44اگلی خبر
21:45جو آپ کے سامنے
21:45رکھنی ہے
21:46وہ خبر ہے
21:47واشنگٹن سے
21:48کیونکہ یہ خبر
21:49آپ کو دے دیں
21:49اس کے بعد ہم نے
21:50دو تین اور
21:51میں نے آپ کو کہا
21:52کہ خبریں
21:53پاکستان کے اندر
21:54سے آپ کے سامنے
21:54رکھنی ہیں
21:56واشنگٹن میں
21:56جو امریکی
21:57ایوان نمائندگان
21:58جو کانگریس ہے
21:59انہوں نے
22:00صدر ڈانلڈ ٹرمپ
22:01کے اختیارات کو
22:02ایران کی جنگ
22:03سے ریلیٹڈ
22:03محدود کر دیا ہے
22:04بہت ہی امپورٹنٹ
22:05یہ بہت ہی امپورٹنٹ
22:07اور میں یہ کہوں گا
22:08آج کل کے دنوں میں
22:09ایک لینڈ مارک
22:10یہ سیچویشن
22:11ڈیویلپ ہوئی ہے
22:12کانگریس پہلے بھی
22:13کوشش کرتی رہی
22:14سینیٹر بھی
22:15کوشش کرتے رہے
22:16کہ ایسا بل پاس
22:17کروا لیا جائے
22:18کہ صدر ٹرمپ
22:19نے اگر
22:20دوبارہ سے
22:21ایران کے اندر
22:22جنگ شروع کرنی ہے
22:23تو انہیں پہلے
22:23کانگریشنل
22:24اپروول لینی پڑے
22:25مطلب معاملہ
22:26امریکہ کی
22:27اسمبلی کے اندر
22:28لے کر جانا پڑے
22:29صدر ٹرمپ نے
22:30کانون نکالا تھا
22:31کہ غالباً
22:31ساٹھ دن تک
22:32وہ جنگ کر سکتے ہیں
22:34کسی بھی ملک کے ساتھ
22:35اسمبلی کی اپروول کے بغیر
22:37اب جنگ تو
22:38ظاہرہ ساٹھ دن سے
22:38زیادہ ہو گئی
22:39لیکن
22:40صدر ٹرمپ
22:40اور ان کی ٹیم کا
22:41کہنا یہ ہے
22:41کہ جنگ تو بند ہو گئی
22:43ایک مہینے کے بعد
22:43اور شاید ہم نے
22:45تیس دن یا چالیس دن
22:46صرف وہ استعمال کیے ہیں
22:47باقی تو جنگ بندی
22:48چل رہی ہے
22:49اسمبلی کے عراقین
22:50کہہ رہے ہیں
22:50کہ نہیں ابھی تک
22:51جنگی چل رہی ہے
22:52کیونکہ چھوٹی موٹی
22:53جھڑپیں ہوتی ہیں
22:54بہرحال اب
22:55کانگریش نے
22:55یہ بل پاس کیا ہے
22:56جس میں دو سو پندرہ
22:58کانگریشنل
22:58میمبرز نے
22:59اس کے حق میں
23:00ووٹ دیا ہے
23:00اور مخالفت میں
23:01دو سو آٹھ
23:02سوچئے کتنا
23:03قریب اور
23:04کانٹے دار
23:04مقابلہ تھا
23:05صدر ٹرمپ کی
23:06جو اپنی پارٹی ہے
23:07ریپبلکن پارٹی
23:08اس کے بھی
23:09چار میمبران نے
23:10ڈیموکریٹس کے
23:11اس بل کو
23:11سپورٹ کیا ہے
23:12اور اب
23:13اس بل کے پاس
23:14ہونے کے بعد
23:14صدر ٹرمپ کو
23:16کانونی طور پر
23:17اب ہو سکتا ہے
23:17وہ صدر کے طور پر
23:18کوئی نیا علاج
23:19نکال لائیں
23:20لیکن کانونی طور پر
23:21انہیں اب
23:22ایران میں
23:23اگر دوبارہ
23:23جنگ کرنی ہے
23:24تو کانگریش میں
23:25بل پیش کر کے
23:26اس کی اپروول
23:27لینی پڑے گی
23:28اگلی خبر
23:29جو ہے وہ بھی
23:29امریکہ سے ہے
23:30اور وال سٹریٹ
23:31جرنل ایک
23:32بہت ہی
23:34ایکسلوسیف
23:35خبر رکھ رہے ہیں
23:35سامنے
23:36اور وال سٹریٹ
23:37جرنل کہہ رہا ہے
23:38کہ صدر ٹرمپ
23:39نے تین جون کو
23:41اپنے جو
23:42وزراء ہیں
23:42اپنے ایڈز ہیں
23:43ان کو یہ بتایا
23:44کہ وہ اب
23:45ایران پر
23:46مزید
23:46بڑے سکیل
23:47پر حملے کرنے
23:48کا ارادہ نہیں
23:49رکھتے
23:49انہوں نے کہا
23:50وہ صرف
23:50اسی صورت میں
23:51ایران پر حملے کریں گے
23:52اور جنگ کو
23:53ریزیوم کریں گے
23:54اگر ایرانی
23:55افواج نے
23:55یا ایران کے
23:56آئی آر جی سی
23:57یا جو بھی
23:58ایران کی
23:59اس طرف سے
23:59فورسز ہیں
24:01ان میں سے کسی نے
24:02امریکی فوجیوں
24:02کا قتل کیا
24:03انہوں نے کہا
24:04ایز لانگ ایز
24:05وہ صرف
24:05ویسے
24:06اٹیک کرتے ہیں
24:07اور امریکی
24:08فوجیوں کا
24:09قتل نہیں ہوتا
24:09تو میں
24:10ایران کے اوپر
24:11حملے ریزیوم
24:12نہیں کروں گا
24:13اس میں آپ سب کو
24:14یہ یاد رہے
24:15کہ جو
24:15نیتن یاہو
24:16اسرائیل
24:17اور امریکہ کے اندر
24:18موجود ان کی
24:19لابی ہے
24:19وہ سارے چاہتے ہیں
24:20کہ ایک دفعہ پھر
24:21ایران کا
24:22رگڑا نکال دیا جائے
24:23اور ان پر
24:23حملہ کر دیا جائے
24:24لیکن صدر ٹرمپ
24:25جو ہے
24:25وہ مزید
24:26اب ایران پر
24:27حملہ نہیں کرنا چاہتے
24:28یہ وال سٹریٹ
24:29جنرل جو ہے
24:30وہ ایکسلوسیف
24:31سٹوری ان کی جو ہے
24:32وہ ریپورٹ کر رہے ہیں
24:33اپنے سورسز سے
24:34اور وہ کہہ رہے ہیں
24:35کہ صدر ٹرمپ
24:35اب اس سے باز آگئے ہیں
24:36وہ کہتے ہیں
24:37میں نے حملہ نہیں کرنا
24:38پھر امریکہ
24:40برطانیہ
24:40کینیڈا
24:41اسٹریلیا
24:42اور نیوزیلینڈ
24:42نے چین کے خلاف
24:44ایک مشترکہ
24:44سیکیورٹی وارننگ
24:45جاری کی ہے
24:46اور ان کو یہ کہا ہے
24:48کہ وہ
24:48یہ تمام جو ملک ہیں
24:50ان ملکوں کے
24:51شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں
24:52آن لائن
24:53آن لائن جاسوسی کرتے ہیں
24:55ڈیفرنٹ ویب سائٹ سے
24:56ڈیفرنٹ
24:58پرادکٹس آفر کر کے
24:59آن لائن
24:59لوگوں کا ڈیٹا حاصل کرتے ہیں
25:01اور پھر انہیں
25:01ٹارگٹ کرتے ہیں
25:02تو انہوں نے
25:04چائنہ کو یہ کہا ہے
25:05کہ آپ باز رہیں
25:05آپ یہ جو
25:06آن لائن قسم کی
25:08ہمارے شہریوں کی اوپر
25:09ہمارے اداروں کی اوپر
25:10جاسوسی کر رہے ہیں
25:11اس کے اوپر ہمیں
25:11بہت سخت تشویش ہے
25:13ظاہر ہے
25:13یہ کوئی نئی بات نہیں ہے
25:15امریکہ چائنہ پر
25:16ایسے الزامات لگاتا ہے
25:17اور چائنہ نے تو
25:18اپنا کامی
25:19دیفرنٹ کیا ہوا ہے
25:20ان کے آن تو
25:21نہ گوگل چلتا ہے
25:22کوئی بھی
25:23امریکی جو سسٹمز ہیں
25:24وہ چائنہ کے اندر
25:25چلنے ہی نہیں دیتے
25:26کہ وہاں سے
25:26جاسوسی نہ ہو سکے
25:27آگے بڑھتے ہیں
25:29مہتاب عباسی
25:30کہتے ہیں
25:31کہ عرب امارات کی طرف سے
25:32بلوچستان میں
25:33ریلوے سٹیشن پر
25:34ہوئی دہشتگردی
25:35سمیت اس سے پہلے
25:36جو شاید
25:37جعفر ایکسپریس کی
25:38دہشتگردی ہوئی
25:39اس سے پہلے وہ
25:40اس سمیت
25:41جتنی بھی دہشتگردی کی
25:42حالیہ
25:43صورتحال
25:44ڈیویلپ ہوئی
25:44اور واقعات ہوئے
25:45ان پر
25:46عرب امارات
25:47نے کسی قسم کی
25:48مضمت نہیں کی
25:49یا اظہار افسوس
25:50نہیں کیا
25:51لیکن وہ کہتے ہیں
25:52کہ
25:53ڈلی ہوتیل پر
25:54حادثے
25:55جو حادثہ ہوا
25:56ڈلی ہوتیل میں
25:57اس سے وہ
25:58بھرتیوں کے ساتھ
25:59ضرور
25:59اظہار افسوس
26:00کر رہے ہیں
26:01اور یکجہتی
26:02کا اظہار بھی کر رہے ہیں
26:03مہتاب عباسی صاحب
26:04اصل میں
26:05پوائنٹ آؤٹ کر رہے ہیں
26:06کہ کس طریقے سے
26:06متحدہ
26:07عرب امارات
26:08جو ہیں
26:08وہ بہت قریب
26:09ہو گئے ہیں
26:09اس وقت
26:11انڈیا کے
26:11اور پاکستان سے
26:12ان کی دوریاں
26:13جو ہیں وہ
26:13بڑھ رہی ہیں
26:14آگے بڑھتے ہیں
26:15اب یہ دو تین خبریں
26:16گلگت بلتستان کے
26:17الیکشن سے
26:18میں آپ کو
26:19ایک شخصیت کا
26:19بتاتا رہتا ہوں
26:20کئی دفعہ آپ کو
26:21برا بھی لگتا ہوگا
26:21کیونکہ وہ بڑے ہیں
26:22سارے ان کے بال
26:24سفید ہیں
26:24داری کے بھی
26:25کئی دفعہ میری باتیں
26:26سخت بھی
26:26آپ کو لگتی ہوں گی
26:27معذرت انسار
26:28عباسی صاحب
26:29لیکن مجھے سمجھ
26:29نہیں آتی
26:30منافق کے علاوہ
26:31میں ان کے لئے
26:31کیا لفظ استعمال کروں
26:32آج انہوں نے
26:33پھر ایک ٹیبل سٹوری
26:34کی ہے
26:34این اس وقت
26:35جب گلگت بلتستان
26:37کے الیکشن ہو رہے ہیں
26:38انہوں نے کہا ہے
26:38کہ فارم سنتالیس پر
26:40تحریک انصاف کا
26:41بیانیاں ناکام
26:43ایک بھی امیدوار کی
26:44انتخابی
26:45عزرداری کامیاب
26:46نہ ہو سکی
26:46فافن کے
26:47عداد و شمار
26:48مکمل جھوٹی سٹوری
26:50یہ انصار عباسی
26:51نے رن کی
26:52جنرلز کے کہنے پر کی
26:53اسی لئے میں
26:54انہیں پاکستان کا
26:55غلیظ ترین
26:56معذرت اس لفظ پر
26:57لیکن اس سے
26:58علاوہ میں ان کے لئے
26:59لفظ استعمال نہیں کر سکتا
27:01غلیظ ترین
27:02اور منافق ترین
27:03جنرلز سمجھتا ہوں
27:04وہ کہہیے رہے ہیں
27:05حالانکہ آپ سب کو پتا ہے
27:06کہ کس طریقے سے
27:07قانون سازی کی گئی
27:09کس طریقے سے
27:10ٹربینل
27:11جو تھے وہ
27:11چینج کیے گئے
27:12جو
27:13حاضر سروس ججز
27:14ججز تھے
27:15ان کو ان سے نکالا گیا
27:16ریٹائرڈ ججز
27:17اپنی مرضی
27:18کے اس میں ڈالے گئے
27:19ان سے
27:19ٹیکنیکل بنیادوں پر
27:21فیصلے کروائے گئے
27:22بہت ہی کوئی
27:23کم کیسز ہوں گے
27:24جو گئے ہیں
27:25ٹیکنیکل بنیادوں
27:26کے علاوہ
27:27ان ٹربینلز کے سامنے
27:28اور ان کیسز کو
27:29دھڑا دھڑ
27:30نون لیگ کے حق میں
27:31ان کے فیصلے کر دئیے گئے
27:33اور آج انصار عباسی
27:34کہتے ہیں
27:35کہ عدالتی فیصلے دیکھیں
27:36تو تحریک انصاف کا
27:37فارم فورٹی سیون
27:38کا بیانیاں ہار گیا
27:39کیونکہ
27:40ٹربینلز نے
27:41کوئی فیصلے
27:42ان کے حق میں نہیں کیے
27:44اس میں
27:45آگے جو خبر ہے
27:46وہ بہت ہی
27:47امپورٹنٹ ہے
27:48اور وہ ہے
27:48فہیم اختر ملک کی
27:49الیکشن کمیشن
27:50کو کبر کرتے ہیں
27:51وہ کہتے ہیں
27:51کہ دوزار چوبیس کے
27:53انتخابات پر
27:54تین سو
27:55چھتر انتخابی
27:56درخواستیں
27:57دائر کی گئیں
27:57صرف دو سو
27:59چھالیس پر
27:59فیصلے کیے گئے
28:00ابھی تک بھی
28:01ایک سو تیس پر
28:02فیصلے نہیں ہوئے
28:03دو سو چھالیس
28:04کیسز میں سے
28:05دو سو بیالیس
28:06درخواستیں
28:07یہ غور کرنا
28:08آپ نے
28:08ٹو ہنڈرڈ ان فورٹی سکس
28:10میں سے
28:10ٹو ہنڈرڈ ان فورٹی ٹو
28:11جو اپلیکیشنز تھیں
28:12جو انصاف
28:13مانگ رہی تھی
28:14کہ ہمارے ساتھ
28:14دھاندلی ہوئی ہے
28:16انہیں
28:16ٹیکنیکل بنیادوں
28:17کے اوپر
28:18انہیں خارج کر دیا گیا
28:19اور صرف
28:21ایک اشاریہ
28:22چھ فیصد
28:23ان کے اندر
28:23کامیابی رہی
28:24مطلب
28:25اکہ دکہ
28:26نون لیگ کے لوگوں کی
28:27جو پوٹیشنز تھیں
28:28ان کو
28:28سکون دیا
28:29کیونکہ نون لیگ نے
28:30کامی کی تھی
28:30وہی تو
28:31ہر جگہ سے فارم
28:32فورٹی سیون پر جیتے تھے
28:33چند جگہوں پر
28:34جو سیٹیں چھیننی تھی
28:35وہاں پر کیے
28:35اور ان کو
28:36عدالت نے
28:36فٹ سے انصاف دے دیا
28:38اور
28:39باقی تمام درخواستیں
28:40جو پی ٹی آئی سے
28:41ریلیٹڈ تھیں
28:41وہ ساری کی ساری
28:43انہی عدالتوں نے
28:44یہ کینگرو کوٹس
28:45جو تھے
28:45انہوں نے ریجیکٹ کر دی
28:46دوسری طرف
28:47اب
28:48تحریک انصاف کا
28:49جو سارا معاملہ ہے
28:50اس پر ہم اگلے
28:51ویلاغ میں بات کریں گے
28:52جو خیبر پختون خواہ میں
28:53چل رہا ہے
28:53میں باراللہ آپ کو یہ بتا دوں
28:54کہ کچھ بھی نہیں ہونا وہاں
28:56نہ سوہیل افریدی
28:57تبدیل ہونے ہیں
28:57نہ بجڑنے رکنا ہیں
28:59کچھ نہیں ہونا
29:00یہ الگ بات ہے
29:01کہ سوہیل افریدی صاحب نے
29:02عدالت سے رجوع کر لیا ہے
29:03کہ ہمیں عمران خان صاحب سے
29:04ملنے دیا جائے
29:05تاکہ ہم بجڑ پاس کر سکیں
29:07بجڑ پاس کرنے سے پہلے
29:09ہماری ملاقات کروائی جائے
29:11سوہیل افریدی کی تو
29:12شاید نہیں کروائی جائے گی
29:13کسی نہ کسی
29:13یا تو
29:14ٹاؤٹ نماز شخصیت کو اندر
29:16بیچا جائے گا
29:16عمران خان سے
29:17ملاقات کرنے کے لیے
29:18اور باہر آکے وہ وہی بات
29:20کہیں گے جو جرنل سنے
29:21کہنے کو کہیں گے
29:22اور بجڑ پاس ہو جائے گا
29:23یا پھر کسی کی بھی
29:24ملاقات نہیں کروائی جائے گی
29:25اور بجڑ پھر بھی پاس ہو جائے گا
29:27لیکن
29:28یہ انہوں نے پٹیشن کر دی ہے
29:30دیکھتے ہیں آنے والے دنوں میں
29:31اس میں کیا ہوتا ہے
29:32بلاول صاحب نے بھی
29:33بڑی تگری تقریریں کی ہیں
29:34اس کو بھی اگلے وی لاغ میں
29:35آپ کے سامنے رکھتے ہیں
29:36مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:38اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:39پاکستان زندہ باد
Comments