Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0229 مئی پاکستان میں جمعے کی صبح
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون ایٹ وان
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلی خبر
00:17ایک جرنیلی تقریر
00:19جی ہاں
00:20آج ایک تقریر ہوئی لگ ایسے رہا تھا کہ کوئی ملٹری کے جرنرل تقریر کر رہے ہیں
00:25لیکن کر وہ بھٹو صاحب کے داماد تھے
00:27جی ہاں
00:28وہی بھٹو صاحب کے داماد جن بھٹو صاحب کو پچھلی چار پانچ دہائیوں سے
00:34لگاتار پاکستان کے ملٹری جرنرلز نے
00:36فانسی دینے کے باوجود کٹہرے میں کھڑا کر رکھا ہے
00:39اور پاکستان میں سیفلی وہ ساٹھ ستر فیصد عبادی کو
00:44اس بات پر متفق کرنے یا دھوکہ دینے میں کامیاب ہو چکے تھے
00:48کہ پاکستان بھٹو صاحب نے ہی توڑا تھا
00:51اس وقت کے جو آرمی چیف یا دوسرے جنرلز سے ان کا کوئی نام نہیں لیتا تھا
00:56سو بچ سو کہ ابھی جانے والے جو آرمی چیف جنرل باجوا تھے
01:00انہوں نے تو ڈھٹائی کی حدی کر دی
01:03اپنی الودائی تقریر میں انہوں نے ماشاءاللہ سے یہ فرمایا
01:06کہ انیس سو اکھتر کا جو سانحہ تھا وہ ملٹری فیلئر نہیں تھا
01:11وہ پولٹیکل فیلئر تھا
01:12لیکن یہ بتانے سے کاثر رہے
01:15کہ وہ ملٹری اور پولٹیکس سبھی کچھ اس وقت
01:18جنرل یایہ خان اور اس سے پہلے ایوب خان کے ہاتھ میں تھی
01:21اس کے بعد زیاولک صاحب اور پھر چلتے چلتے جنرل باجوا صاحب تک جب معاملات پہنچے
01:26تو وہ بھی سب کچھ وہی کر رہے تھے
01:29اس تقریر کے اندر بھی وہ مکمل طور پر سیاست کر رہے تھے
01:32اور ان کا شاہد ہی کوئی دن گزرتا تھا
01:34بلکہ میں یہ کہوں گا
01:35کہ اتنی بھرپور سیاست شاہد ہی کوئی اور سیاست دان کرتا ہوگا
01:40جتنی بھرپور سیاست ہمارے ملٹری جنرلز کرتے ہیں
01:43لیکن جیسا میں پچھلے کئی وی لاغ سے آپ کو بتا رہا ہوں
01:46کہ جب کوئی اچھا کام ہو تو اس کے ذمہ دار وہ ہیں
01:49جب کوئی برا کام ہو تو اس کے ذمہ دار سویلین لیڈرشپ ہے
01:53یا عام عوام ہے
01:54یا جو بھی پولٹیکل لوگ ہیں اس وقت کے وہ ہیں
01:56ابھی جیسے اگر ہمیں ابراہیم اکارڈ جو ہے وہ سائن کرنا پڑ گیا
02:01اچھا کل میں ایک کومنٹ دیکھ رہا تھا
02:03کچھ لوگ کہہ رہے تھے کہ آپ اسے ابراہیمی موہدہ کہتے ہیں
02:07ذرا ذہن میں رکھیے گا کہ ہمارے کئی مسئلے ہیں
02:09فیصلہ باد ایک گاؤں سے نکلے ہیں
02:11کچھ چیزیں پنجابی کی سامنے آتی ہیں
02:13کچھ چیزیں اردو کی سامنے آتی ہیں
02:15کچھ چیزیں عربی کی سامنے آتی ہیں
02:18کچھ انگریزی کی سامنے آتی ہیں
02:20اور پھر ہم اسے ملا جولا کے جب چیزیں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
02:23تو پھر معاملات کئی دفعہ خراب ہوتے ہیں
02:25تو آپ میں سے بھی کئیوں کے ویسے ہی معاملات ہیں
02:27So Urdua in Abraham or Abrahamic word.
02:30And in English English Abraham means Abraham andaments,
02:35and they call Abraham Accord.
02:39This is the same as it is.
02:41I mean, in America, Mobile phone will be available.
02:44If you call me Mobile phone,
02:46it will be wrong.
02:48And our village, my village,
02:52my village, many people have Mobile phone will be available.
02:57So, this is what the Abraheem or the Abraheem, if it goes on, if it goes on, you can see
03:06that civilians will be able to do it. But the civilians will be able to do it, they will be
03:11able to do it.
03:12Now, this is what the Abraheem or the Abraheem has been able to do it.
03:42یہ آپ کے سامنے رکھتا ہوں
03:43یہ ذہن میں رکھیے گا کہ اس وقت وہ فارم 47 کے صدر پاکستان ہے
03:47اور اسی وجہ سے وہ پاکستانی افواج کے سپریم کمانڈر بھی ہیں
03:52وہ کیا کیا رہے ہیں
03:53وہ کہہ رہے ہیں کہ بھٹو کی وراست کو آگے لے کر چلیں گے
03:57ہم نے ہمیشہ تہتر کے آئین کے تحت کام کیے
04:00ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے
04:04آپ کو غلطی نہیں لگ رہی
04:05انہوں نے ایسا ہی کہا ہے
04:07کہ ہم سب مل کر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ مضبوط کریں گے
04:10ہم سب ملک کو بھی مضبوط بنائیں گے
04:12بھٹو کے خاندان کے شہدہ نے ملک کے لیے جانے قربان کی
04:17پاکستان ہے تو ہم ہیں
04:18بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم کو میڈیا پر نہیں دکھایا جاتا
04:23کوئی ان سے پوچھ لے
04:25کہ پاکستان میں ہونے والے مظالم کو جو عوام پر ہو رہے ہیں
04:28کیا وہ میڈیا پر دکھائے جاتے ہیں
04:30ایک ہی بات ہے
04:31پاکستان میں بھی ہونے والے مظالم
04:33مظالم تو چھوڑ دیں
04:34اب تو کسی آپ منجے ہوئے صحافی سے پوچھ لیں
04:37کہ وہ سیدھی سیدھی عام سی خبر بھی جو ہے
04:40وہ میڈیا پر نہیں رکھ سکتے
04:41مظالم تو دور کی بات ہے
04:42بچائرے تجزیہ کر لیں
04:43تو لوگ اگلے ہی دن ان تک پہنچ جاتے ہیں
04:46بھائی لوگ
04:47ویگو ڈالوں میں
04:48ویگو ڈالے کے بغیر کئی دفعہ گھر پر پہنچ جاتے ہیں
04:51سمجھاتے ہیں
04:51انہیں دھمکی دیتے ہیں
04:52کہ آپ آج کل بڑے خطرناک قسم کے تجزیہ کر رہے ہیں
04:55پھر اعتراض نہ کیجئے گا
04:56اگر آپ کے خلاف کچھ ہوا تو
04:58وہ نہیں تو
04:59اور دوسرے صحافیوں کو
05:01جا کر کہتے ہیں
05:02کہ ان کو سمجھائیں
05:03اگر انہوں نے ایسا کیا
05:04تو پھر ان کے ساتھ معاملات خراب ہو سکتے ہیں
05:06تو میرا خیال ہے
05:07کہ پاکستان میں
05:08تو حالات جو زرداری صاحب بتا رہے ہیں
05:10کہ انڈیا میں
05:10میڈیا کور نہیں کرتا
05:12یہاں پر تو میڈیا
05:13الٹ کور کرتا ہے
05:14مین سچ کور نہیں کر سکتا
05:15اسے جھوٹ کور کروایا جاتا ہے
05:17لیکن اس پر انہوں نے بات نہیں کی
05:18پھر وہ کہتے ہیں
05:19کہ بھارتی حکومت
05:21سوچنے سمجھنے کی صلاحیت سے محروم ہے
05:24بھارت کو ایک ہفتے کی جنگ میں سبق سکھایا
05:26جب بھارت کے جہاز گرائے
05:28تو ان کی اکل ٹھکانے لگی
05:30ہم نے ان کے وہ آٹھ جہاز گرائے
05:32جو معصوم پاکستانیوں پر بم گرا رہے تھے
05:35بھارت کے چالیس جہاز نشانے پر تھے
05:37جنہیں گرا سکتے تھے
05:38ہم نے لوگوں کو
05:40معاشی خودمختاری دینی ہے
05:41جدید دور میں
05:43زراد کو فروغ دیں گے
05:44اب ذرا غور کیجئے
05:45ان باتوں کا کوئی تال میں
05:48جہاز گرائے ہیں
05:49زراد
05:51لوگوں کو جو ہے
05:52وہ ہم نے خودمختاری دینی
05:53مطلب پتہ نہیں کہاں کہاں سے پکڑ کے
05:55انہوں نے متنجن بکایا ہے
05:56اصل بات ایک ہے
05:57جملہ ایک ہے
05:58کہ ہم نے
06:00ہم سب نے
06:02ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ
06:03مضبوط کرنے ہیں
06:04یا ہم ملکر اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ
06:06مضبوط کریں گے
06:07یہ وہ جملہ ہے
06:08یہ وہ درخواست ہے
06:09جو لے کر زرداری صاحب
06:10کتار میں کھڑے ہو گئے ہیں
06:11کہ یا شیخ ایدروی ویخ
06:14یا حافظ ایدروی ویخ
06:16ہم بھی کھڑے ہیں رہوں میں
06:17تو وہ زرداری صاحب جو ہے
06:19وہ مکمل طور پر
06:20اپلیکیشن لکھے
06:21میرا خیال ان کی بس ہو گئی ہے
06:22اس تقریر سے تو یہ لگتا ہے
06:24کہ جو ان کو
06:25اور ان کے بیٹے کو
06:26دیس نکالا
06:27دیس نکالا
06:27ویسے تو
06:28تب کہا جاتا ہے
06:29جب آپ کو
06:30کہیں ملک سے نکالا ہوا ہو
06:31جیسے ہم ہیں
06:32تو دیس نکالا جو ہے
06:34وہ تو چلے انہیں نہیں دیا
06:35لیکن ایک قسم کا
06:36دیس نکالا یہ ہے
06:37کہ وہ وہاں ہیں بھی
06:39مطلب اس پورے حکومتی
06:40سسٹم کے اندر بھی ہے
06:41اور نہیں بھی
06:42ابھی جب امریکہ کے
06:43اور یہ سالسی کے
06:44سارے چکر ہو رہے تھے
06:45تو ان بیچاروں کو
06:46اسلام با سے ہی
06:46نکال دیا گیا تھا
06:47ان کے بیٹے کو
06:48کہیں پر شامل نہیں کیا جا رہا
06:50جس سے وہ
06:51بہت ہی زیادہ افسردہ ہے
06:52بہت ہی اگر آپ دیکھیں
06:53تو آج کل زچ ہوئے ہیں
06:54بہت جلدی غصے میں آ جاتے ہیں
06:56لوگوں سے لڑتے پھرتے ہیں
06:57بلاول صاحب کی بات کر رہا ہوں
06:59درداری صاحب
07:00اب یہ برپور اپلیکیشن رکھ رہے ہیں
07:01کہ ہمارا کچھ سوچیں
07:03اتنا دور نہ کریں
07:04ہم شہباز شریف سے
07:05آگے بڑھ کر
07:06بوٹ پالش کر سکتے ہیں
07:08اور سوچیں
07:08یہ داماد ہیں
07:10ظلفکار علی بھٹو کے
07:11جنہیں پھانسی دینے کے باوجود
07:13ملٹری جنرلز نے
07:14مافی نہیں دی
07:15اور انہی کے گلے میں
07:16پاکستان توڑنے کا
07:18ٹاک بھی ڈال دیا
07:19بلکل اسی طرح سے
07:20جیسے ڈاکٹر عبدالقدیر خان
07:22محسن پاکستان ہیں
07:23جنہوں نے پاکستان کو
07:25ایٹمی پاور بنایا
07:27یا بنانے میں
07:27اپنا کردار ادا کیا
07:29ایک سائنٹسٹ کے طور پر
07:31انہی کے ذمہ
07:32انہوں نے وہ غلطی ڈالی
07:33جو ضروری بات ہے
07:35کہ کسی اور لوگوں نے کی ہوگی
07:36ان سے اقبال جرم
07:38جھوٹے طریقے سے کروائے
07:39ان کو اس کے بعد
07:40جو ان کے آخری کئی سال تھے
07:42کن حالات کے اندر رکھا
07:43وہ سب کچھ ہے
07:43تو جو زندہ ہے
07:44وہ بھی نہیں
07:45میرا مطلب اس کی بچت بھی نہیں ہے
07:47اور جس کو فانسی لگا دی
07:49اس کی بچت بھی نہیں ہے
07:50اور آج ایک اور پاکستانی ہیرو
07:52عمران خان جو کابو آیا ہوا ہے
07:54ان کی آنکھ کی بنائی جو ہے
07:55وہ چلی گئی ہے
07:56لیکن علاج کروانے کو تیار نہیں ہے
07:59فیملی کے ساتھ
08:00ملاقات کروانے کو تیار نہیں ہے
08:01اور انہی بھٹو صاحب کے دماد
08:04آج کھڑے ہو کر کہتے ہیں
08:05کہ وہی ہاتھ ہم نے مضبوط کرنے ہیں
08:07جنہوں نے
08:08انہی ہاتھوں سے پھندہ ڈالا تھا
08:10ذلفکار علی بھٹو کے گلے میں
08:11اور اس کے بعد پھندہ کھینچ دیا تھا
08:14ہم نہیں کہتے پاکستان کے
08:15مایاناز جتنے بھی صحافی ہیں
08:17وہ ٹیلیویزن پر یہ بتا چکے ہیں
08:19کہ بھٹو صاحب کی لاش کو
08:20جب پھندے پر جھولنے کے بعد
08:23اتارا گیا
08:23تو پی ٹی وی سے کیمرامین گئے
08:25اور بھٹو صاحب کی ویڈیو بنائی گئی
08:28ان کی لاش کو برہنا کر کے
08:29تاکہ پتہ کیا جا سکے
08:31کہ انہوں نے خطنے کروائے ہوئے تھے
08:34اور یہ کیوں
08:35تاکہ بعد میں اگر عوام میں
08:37کوئی شورش اٹھے
08:37یا بھٹو صاحب کا ایمیج بحال ہو
08:39تو ہم لوگوں کو بتا سکیں
08:41کہ کس کی بات کر رہے ہیں
08:42اس کے تو خطنے بھی نہیں ہوئے تھے
08:43آپ کو بتایا تھا
08:44کہ پہلے دن سے ٹیکس بک ایک ہی ہے
08:46کہ جو پولیٹیکل لیڈر ہیں
08:48سب سے پہلے وہ کمپٹن نہیں ہیں
08:50اس کے بعد وہ کمپرومائز ہیں
08:52مطلب وہ راہ
08:53سی آئی اے ادھر ادھر کے ایجنٹ ہیں
08:55محترمہ فاطمہ جناس آبا کو
08:57سی آئی اے اور راہ کا ایجنٹ
08:58قرار دے دیا تھا
08:59غدار وطن قرار دے دیا تھا
09:01ان پر مقدمے کر دیا تھے
09:02غدار وطن کے
09:03اس کے بعد ان کے مذہب پر بھی
09:05ماملے ہیں
09:06جیسے بھٹو صاحب کے
09:07تو مذہبی جیسے
09:07عمران خان صاحب کے اوپر
09:09یاد کیجئے
09:09وزیر آباد میں حملہ کروا دیا گیا تھا
09:11یہ کہہ کے
09:12انہوں نے کوئی مذہبی طور پر
09:14غلط بات کر دیا
09:15تو مذہبی معاملات بھی
09:16سویلین لیڈرز کے ٹھیک نہیں ہیں
09:18انکمپرٹنڈ بھی ہیں
09:20اور کمپرومائز بھی ہیں
09:21اور پھر ان کے
09:22فنانشل معاملات بھی ٹھیک نہیں ہیں
09:23اور پھر وہ
09:25سب سے آخری بات یہ
09:27کہ ان کا
09:27جو آخری سے پہلی بات
09:29معذرت
09:29کہ وہ بزدل بھی ہیں
09:31اس لیے ان کو اتنا مجبور کرو
09:33کہ جب وہ ڈیل کر لیں
09:34سننڈر کر دیں
09:35گٹنوں پہ گر جائیں
09:36تو پھر لوگوں کے سامنے کہو
09:38کہ یہ تھا تمہارا لیڈر دیکھو
09:39ہمارے قدموں میں گر گیا
09:41تو پھر اصل لیڈر تو ہم ہیں
09:42تو اپنی فوجی طاقت
09:43استعمال کروا کے
09:44ان سے زبردستی ڈیل بھی کروائیں
09:47تو انہیں بزدل بھی قرار دلوائیں
09:48اور آخری بات
09:49وہ ان کے
09:51جب بھی ان کو اتارا جاتا ہے
09:53تو پھر کہتے ہیں
09:54کہ ان کے کمرے میں سے شراب ملی ہے
09:56ان کے بیڈ کے نیچے سے
09:58نواز شریف صاحب کے لیے
09:59ایسی چیزیں لکھوائی گئی تھی
10:01سالِ زافر
10:01جو آج کل پھر
10:03شہباز شریف نواز شریف کے
10:04اقبال بلند کرتے ہیں
10:05انہی سے لکھوائی گیا تھا
10:07کہ بیڈ کے نیچے سے
10:08ان کے جنسی عدویات جو ہیں
10:10وہ نکلی ہیں
10:11مطلب ان کے بیڈ کی سائٹ پر
10:13کوئی ڈرار نہیں ہوتا
10:14جو سویلین لیڈرز ہیں
10:15ان کے ڈرار کے اندر
10:17کوئی ایسی چیز
10:18وہ نہیں رکھ سکتے
10:19وہ بیڈ کے نیچے ہی رکھتے ہیں
10:20تو یہ ہمیشہ ہے
10:21اسے عمران خان کے
10:22پشاب میں سے
10:23شراب نکالے پھر رہے تھے
10:24ہمارے جنرل صاحبان
10:25اور ظاہر ہے
10:25آگے انہوں نے
10:26قادر پٹیل اور دوسرے لوگوں
10:27کو کیا تھا
10:28وہی زرداری صاحب کے
10:30جو وزیر صحت تھے
10:31قادر پٹیل صاحب
10:32وہ عمران خان کے
10:33پشاب میں سے
10:34ماذرز کے ساتھ
10:35شراب سونگتے پھرتے تھے
10:36تو یہ ایک دفعہ پھر
10:37زرداری صاحب نے
10:38برپور جنرلی قسم کی تقریر کی ہے
10:40اپنی سی وی پیش کی ہے
10:42اور اس سے آپ
10:42اندازہ کر سکتے ہیں
10:43کہ آنے والے دنوں میں
10:44ہو کیا رہا ہے
10:45یہ نواب شاہ سے
10:46بنیادی طور پر
10:47مورو پہنچے تھے
10:49آج سندھ کے شہر
10:49یہ پروٹوکول دیکھ لیجئے
10:51صرف ستائیس گاڑیاں ہیں
10:52یہ ان دنوں میں
10:53یہ گاڑیاں ہیں
10:54جب پوری قوم کو
10:55یہ بتایا جا رہا ہے
10:56کہ آپ نے
10:57کفائیت شاری کرنی ہے
10:58کیونکہ تیل
10:59ہمارے پاس نہیں ہے
11:00اور اس وجہ سے
11:01شاید دنیا کے
11:02جو ٹاپ دو تین ملک ہیں
11:04جن میں بچے
11:05اتنے کم دن
11:06سکول گئے ہیں
11:07پورے سال میں
11:07ہم نے سکول
11:08ایفیکٹیولی
11:09بندی کر دیئے
11:10بچے سکول میں
11:10ہمارے گئے ہی نہیں
11:11مطلب حکمرانوں کی
11:13پوری کوشش ہے
11:13کہ ہمارے سارے بچے
11:15باجی مریم کی طرح
11:16کے نالائک بن جائیں
11:17ان کو سکولوں میں
11:18نہیں بھیجا جا رہا
11:19کہ ہمارے پاس
11:19پیٹرل نہیں ہے
11:20اور دوسری طرف
11:2027 گاڑیوں کی
11:22یہ پروٹوکول
11:23چل رہی ہے
11:24تو یہ آپ
11:24خود دیکھ لیجئے
11:25دوسری طرف
11:25آج محمود خان
11:27اچکزئی صاحب
11:27نے بھی ایک خطاب کیا
11:28اس میں انہوں نے
11:29بہت ساری باتیں کی
11:30لیکن اس میں
11:31کچھ بہت ہی ضروری باتیں
11:32ہیں جو انہیں
11:33سمجھنی بھی چاہیے
11:34سننی بھی چاہیے
11:35وہ آپ کے سامنے
11:35رکھ دیتا ہوں
11:36ایک تو انہوں نے کہا
11:38کہ ایران کے ساتھ
11:39بلوچ اور پشتون
11:41تجارت کرتے تھے
11:42یہ بہت عام بات ہے
11:43کیونکہ خود وہ
11:44ایک پشتون ہے
11:45اس لیے غور سے
11:46آپ نے یہ بات
11:46سمجھنی ہے
11:47کہ ایک پشتون
11:48کیا کہنا چاہ رہے ہیں
11:49وہ یہ گلہ کر رہے ہیں
11:50اور ان کا گلہ
11:51بالکل جائز ہے
11:52اور ہم پنجابیوں کو
11:53سندھیوں کو
11:54کشمیریوں کو
11:55گلگت بلتستانیوں کو
11:56یہ بات
11:58پشتونوں اور
11:59بلوچوں کے بارے میں
12:00سننی بھی چاہیے
12:01سمجھنی بھی چاہیے
12:02اور اس پہ سوچنا بھی چاہیے
12:04کہ ان کے ساتھ
12:04کیا ہو رہا ہے
12:05وہ کہتے ہیں
12:05کہ ایران کے ساتھ
12:06بلوچ اور پشتون
12:07تجارت کرتے تھے
12:08آپ نے وہ بند کر دی
12:10افغانستان کے ساتھ
12:11پشاور کے لوگ
12:12قبائلی علاقے کے
12:13ہمارے دوست
12:13ظاہر پشتون سارے
12:14وہ تجارت کرتے تھے
12:16آپ نے وہ بھی بند کر دی
12:17کوئٹا کے لوگ جاتے تھے
12:19آپ نے لوگوں کے
12:20بالکل جو
12:21رزق کے
12:22رزق کے وسائل تھے
12:23ان کو بند کر دیا
12:25تو پھر لوگ
12:26وغاوت پر اتریں گے
12:27اور کیا کریں گے
12:28وہ کہہ رہے ہیں
12:29انسان جب بھوکا ہوتا ہے
12:31تو پھر وہ انسان
12:32کچھ بھی کر سکتا ہے
12:33بات یہ ہے
12:33کہ سیاسی لوگوں کو
12:34کام از کام
12:35ایک ساتھ بیٹھ کے
12:37فیصلہ کرنا چاہیے
12:38اور پھر ہم اپنے
12:40جو مفادات ہیں
12:41یا اپنی
12:42جو بھی
12:43ہماری استعداد ہے
12:44جو بھی سیاسی جماعتوں کی
12:45اس کے حساب سے
12:46ہم حساب لگائیں
12:47کہ ہم نے آنے والے
12:48دنوں میں کیا کرنا ہے
12:49اور
12:50سیاست کو
12:50اور ڈیموکریسی کو
12:51تھوڑی سپیس ملنی چاہیے
12:53یہ بات چیت انہوں نے کہی
12:54ساتھ انہوں نے یہ بھی کہا
12:55کہ وہ سمجھ سکتے ہیں
12:56کہ شہباز شریف کے پاس
12:58فیصلہ سازی کی طاقت نہیں ہے
12:59وہ کہیں اور ہے
13:00لیکن انہوں نے پھر کہا
13:01کہ فیصلہ سازی کی
13:02اگر طاقت نہیں بھی ہے
13:03تو ہوش کے ناخون لیجئے
13:05آپ ایک سیاسی جماعت ہیں
13:06آپ کو سیاسی جماعتیں
13:08جو ہے ان کے ساتھ بیٹھنا چاہیے
13:10اتنے اقتدار کے
13:11لالچ میں اندے نہ ہو جائیں
13:13کہ اس کے بعد
13:14واپس آنے کی گنجائش
13:15ختم ہو جائے
13:15تو آج محمود خان
13:16اچک ذری صاحب نے بھی
13:17دو ٹوک انداز میں
13:18یہ پیقام بیج آئے
13:20اچھا
13:20میں نے ساری زندگی
13:22یہ سن رکھا تھا
13:23کہ ایک محاورہ بولا جاتا ہے
13:25کہ خواتین ہی
13:26کئی دفعہ خواتین کی
13:28سب سے بڑی دشمن ہوتی ہیں
13:29کرن ناز صاحبہ
13:31صحافی ہیں
13:38سبھی جو
13:39ملٹری جنرلز کے قریب
13:41کوئی کسی کو
13:42لانس نیک بنایا ہوا ہے
13:43تو کسی کو حوالدار
13:44بنایا ہوا ہے
13:44کسی کو نائب صوبے دار
13:46مجھے نہیں پتا کہ
13:46آپ کرن ناز صاحبہ کیا ہیں
13:49کیونکہ
13:49کراچی سے ہیں
13:50اور
13:51اردو ان کی مادری زبان لگتی ہے
13:53تو اس لیے
13:54ما شاء اللہ سے روانی بہت ہے
13:55اور اس لیے
13:56ایک منٹ کے اندر
13:57زیادہ لفظ ادا کر سکتی ہیں
13:59ہماری نسبت وہ
14:00بہتی تیز چلتی ہیں
14:01مشین کی طرح
14:02ما شاء اللہ سے
14:02ہماری چھوٹی بہن چلتی ہیں
14:04انہوں نے
14:05ایک
14:05بڑا مسئلہ
14:06پاکستان کے ٹیلیویشن پر
14:07آج اٹھایا
14:08بہت بڑا مسئلہ
14:09اس مسئلے کو ذرا سن لیجئے
14:11پھر آپ کے سامنے رکھیں گے
14:12کہ غور کیجئے
14:13کہ ان لوگوں کے لیے
14:14سب سے اہم مسئلہ
14:15آج کا کیا ہے
14:16وہ کہتی ہیں
14:17کہ جمائمہ کی شادی
14:18ایک ایسائی کے ساتھ ہو رہی ہے
14:20لیکن عمران خان کی شادی کے وقت
14:22انہوں نے
14:23اسلام قبول کیا تھا
14:24تو
14:25اب کیا وہ
14:26ایسائی ہو رہی ہیں
14:27اور اسلام چھوڑ رہی ہیں
14:29حسن عیوب آگے بیٹھے تھے
14:31وہ کہتے ہیں
14:31کہ ہو سکتا ہے
14:32انہوں نے اسلام چھوڑ دیا ہو
14:34یا ہو سکتا ہے
14:35کہ عمران خان سے
14:35تعلق ہونے کے بعد
14:36ان سے متعلق
14:37تمام تعلق ختم کر دیے ہوں
14:39یہ آگے سے
14:40کرن ناز کہہ رہی ہیں
14:41کہ ہو سکتا ہے
14:43جو
14:45جو عیوب صاحب ہیں
14:46حسن عیوب
14:47وہ بھی آپ کو پتا
14:48ایک ٹاؤٹ ہے
14:48وہ کہتے ہیں
14:49ہو سکتا ہے
14:49کہ انہوں نے
14:50اسلام چھوڑ دیا
14:51وہ آگے سے کہتی ہیں
14:52کہ نہیں یہ بھی ہو سکتا ہے
14:53کہ عمران خان کو چھوڑنے کے بعد
14:55ان سے ریلیٹڈ تمام چیزیں
14:57انہوں نے چھوڑ دی ہوں
14:59متدد پیپلز پارٹی کے
15:00متدد نون لیگ کے
15:02لیڈران کی
15:03عیسائیوں کے ساتھ
15:04جنہوں نے
15:04ضروری اسلام قبول کر لیا ہوگا
15:06میں ایسا نہیں کہہ رہا
15:07کہ نہیں کیا ہوگا
15:08میں کون ہوں فتوے دینے والا
15:09لیکن صرف آپ کو بتانے والا
15:11کہ پاکستان کی
15:12بہتی مطبر شخصیات کی
15:13بچیوں کی شادیاں جو ہیں
15:16وہ کوکیشن مردوں کے ساتھ
15:17مین انگریزوں کے ساتھ
15:18ہوئی ہیں
15:19جو تمام کے تمام
15:20تقریباً
15:21عیسائی مذہب سے
15:22ویلونگ کرتے ہیں
15:23مجھے نہیں پتا
15:24انہوں نے
15:25اسلام قبول کیا ہے
15:26کہ نہیں
15:26ہم کبھی لوگوں کے گھروں میں نہیں گھسے
15:28پتا ہوتا ہے
15:29کس کی شادی ہو رہی ہے
15:30ابھی حالی میں
15:30میرا خیال اگر میں غلط نہیں
15:32تو افت عمر صاحبہ کی
15:34سابزادی کی شادی
15:35جس میں مریم اورنگزیب
15:36تشریف لے کر گئی تھی
15:37وہ بھی ایک
15:38کوکیشن کے ساتھ ہوئی
15:39ہم نے تو اس پر بھی بات نہیں کیا
15:41اور نہ ہم کرنے کا حق رکھتے ہیں
15:42اور نہ کبھی کریں گے
15:43ہمارے پاس فتوہ دینے کا حق
15:44کہاں سے آ گیا
15:45یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے
15:46وہ اپنے رب کو جواب دیں
15:48اور انہوں نے ضرور
15:49اس چیز کو
15:51سالو کر کے ہی
16:00کون سے ٹاپک ہے
16:00آپ کو بتا دیتے ہیں
16:01بلوچستان میں آگ لگی ہوئی ہے
16:03ابھی یہ
16:03محمود خان اچکزئی صاحب نے بھی
16:05اس پہ بات کی
16:06ہم نے بھی آپ کو بتایا
16:07کہ تقریباً
16:08اٹھارہ سو ٹرک
16:09جو ہے وہ افغانستان میں
16:10پھسا ہوا ہے
16:11پھر امریکہ نے
16:12دوبارہ حملے کیا ہے
16:13ایران کی اوپر
16:14پھر کہا جا رہا ہے
16:15کہ ڈیل جو ہے وہ
16:16فائنل ہو گئی ہے
16:17پھر ہمارا بجٹ بن رہا ہے
16:18اور اٹھائیسویں ترمیم آنے
16:19کی باتیں ہو رہی ہیں
16:20پھر حکومت کے اندر
16:22دراد کی باتیں ہو رہی ہیں
16:23پھر مریم نواز صاحبہ کی
16:24میجر سرجری کی باتیں ہو رہی ہیں
16:26ان تمام خبروں کو چھوڑ کر
16:28ان تمام خبروں کو چھوڑ کر
16:31نائب صوبے دار
16:32کرن ناز صاحبہ جو ہے
16:34ان کو ٹاپک یہ ملا
16:35کہ جمائمہ صاحبہ
16:36ابھی بھی مسلمان ہیں
16:37یا انہوں نے اسلام چھوڑ دیا ہے
16:39آگے سنیئے درہ
16:40سوشل میڈیا پر
16:42ایک محترم نے غلیز کومنٹ کیا
16:44اور آگے لکھا
16:46اللہ کرے تمہاری بیٹی کا شہر
16:47آسم منیر جیسا ہو
16:48میں نے کہا آمین
16:51پتہ نہیں وہ
16:51انہوں نے خود ہی کومنٹ کیا ہو
16:53خنوس
16:54ان کی خواہش ہو
16:55کہ ان کی بیٹی کا شہر
16:56جو ہے وہ آسم منیر جیسے ہوں
16:58تو ہم دعا کریں گے
16:59کہ آپ کی خواہش پوری ہو
17:00ہمیں تو اس میں کوئی اتراز نہیں
17:01لیکن اب ایک آدمی نے
17:03ایک محترم نے
17:04اب وہ محترم پتہ نہیں کون ہے
17:06کوئی جالی اکاؤنٹ ہے
17:07سچا اکاؤنٹ ہے
17:08کون ہے
17:08اور آج کل تو بڑا فیشن ہے
17:11اور آپ کو یہ بھی بتا دیتے ہیں
17:12کہ ہمارے جو آئیس پی آر صاحب ہیں
17:14انہوں نے
17:14ان کے جو محکمہ ہیں
17:16اس کے اندر کہا جاتا ہے
17:17کلیم کیا جاتا ہے
17:19کہ سینکڑوں لوگ بیٹھیں
17:20اس کا میں آپ کو
17:21آسان حل بتا دیتا ہوں
17:23اب کوئی ٹویٹ کیجئے
17:24جس کی اوپر
17:25ملٹری جنرلز کی اوپر
17:26حل کیسی بھی تنقید ہو
17:27یا آپ میرے اکاؤنٹ سے
17:29درود شریف لکھ کر
17:30ٹویٹ کیجئے
17:31نیچے گندی غلیز گالیاں ہوں گی
17:33ان اکاؤنٹس کو
17:34اگر آپ کلک کریں گے
17:35تو کسی کے ایک فالور ہوں گے
17:37کسی کے دو
17:37کسی کے ہوں گے ہی نہیں فالور
17:39اور کئیوں نے
17:40امران خان کی تصویر لگا کر
17:41اوپر نام بھی ایسا لکھا ہوگا
17:43نعرہ بھی ایسا لکھا ہوگا
17:45کہ وہ امران خان کے سپورٹر ہیں
17:46اب ہمیں نہیں پتا
17:48کہ وہ کس نے کومنٹ کیا
17:49لیکن انہوں نے
17:50یہ بھی امران خان کے اوپر
17:51تھوپ دیا
17:51سنیے ذرا پوری بات
17:52وہ کہتی ہیں
17:53ایک محترم نے غلیز کومنٹ کیا
17:55اور آگے لکھا
17:56کہ اللہ کرے
17:57تمہاری بیٹی کا شوہر
17:58آسم منیر جیسا ہو
17:59میں نے کہا آمین
18:01تو وہ ابھی سے
18:02حالانکہ ان کی بیٹی
18:03ہماری بھی بیٹی ہے
18:04میرا خلال ابھی بہت چھوٹی ہیں
18:05عمر میں
18:06لیکن وہ ابھی سے
18:07آسم منیر صاحب جیسا
18:08دماد دھوننا
18:09انہوں نے شروع کر دیا
18:11اب آگے انہوں نے کہا
18:13کہ اللہ کرے
18:14آپ کی بیٹی کا شوہر
18:15عمران خان جیسا ہو
18:16عمران خان خود کہہ چکے
18:18کہ وہ پلے بوئی تھے
18:19ویسے میں کہوں گی
18:20جس طرح کا
18:21ان کا ماضی رہا ہے
18:22کسی کی بھی بیٹی کا
18:23ایسا نصیب نہ ہو
18:25یہ اپنے آپ کو
18:26صحافی کہتی ہیں
18:27ایک کومنٹ
18:28یہ ایسا ہی ہے
18:29جیسے کوئی بندہ
18:30نواز شریف صاحب کی
18:31تصویر لگا کے
18:32مجھے آج گندی گالی دے
18:34اور میں اس
18:35گندی گالی کے جواب میں
18:36نواز شریف صاحب کو
18:37اس
18:38میں نے دوبارہ کہا نا
18:39کہ اس نامعلوم
18:41اکاؤنٹ کے جواب میں
18:42میں نواز شریف صاحب کو
18:43گالی دوں
18:44خدا نہ خواستہ
18:45ان کی بیٹی کو گالی دوں
18:46خدا نہ خواستہ
18:47اس سے بڑی جہالت
18:49اور کیا ہو سکتی ہے
18:50تو مجھے تو لگتا ہے
18:51کہ محترمہ کو
18:51واقعی
18:52آسم منیر صاحب
18:54جیسا دماد چاہیے
18:55یا کم از کم
18:56آج کل
18:56میرا نہیں خیال
18:57کہ ان جیسا دماد دینے چاہیے
18:58یہ وہی لوگ ہیں
18:59جب زیاءالحق کی حکومت آئی تھی
19:01تو ایسے لوگ
19:02جنہوں نے وضو بھی نہیں کیا ہوتا تھا
19:03کبھی
19:03وہ دفتروں میں
19:04بغیر وضو کے نمازیں پڑھتے تھے
19:06تاکہ سب کو پتا ہو
19:07کہ وہ بڑے نمازی ہیں
19:08کیونکہ اس زمانے میں
19:09یہ تیہ ہوا تھا
19:10کہ نمازیوں کو
19:11ذرا آگے جانے کا
19:13موقع ملتا ہے
19:13اسی طرح جب پرویز مشرف آئے
19:16تو ان کو ذرا تھوڑا سا
19:17پیگ شیگ لگانے کا شوق تھا
19:18تو کئی لوگ
19:19جنہوں نے نہیں پی ہوتی تھی
19:20وہ بھی لڑکتے ہوئے
19:22خامخواہ چلتے تھے
19:23کہ لوگوں کو پتا چلے
19:24کہ سیکٹری صاحب نے
19:25یا فلان صاحب نے
19:26پی رکھی ہے
19:27کیونکہ مشرف صاحب کو
19:28وہ اپنے ہم پیالہ لگتے تھے
19:29کہ تو ان کے دن تھے
19:30تو اسی طرح
19:31کرن ناس صاحبہ کو یہ لگتا ہے
19:32کہ اس وقت میں یہ کہوں
19:34کہ آسم منیر کتنے گریٹ ہیں
19:35کہ میں ان کی طرح کا دامات
19:37مانگ رہی ہوں
19:37تو مجھے تمغے کے ساتھ
19:39ساتھ کچھ اور بھی مل جائے گا
19:40تو وہ میرا کال
19:41اپنی درخواست دے رہی ہے
19:42بالکل دیجئے
19:43لیکن ایسے غلیز اور گھٹیا کام
19:45مت کیجئے
19:46کہ خاتون جس کی طلاق ہو چکی
19:48دہائیوں پہلے
19:49سالوں نہیں
19:49دہائیوں پہلے طلاق ہو چکی
19:51چھٹ چھٹے بچے تھے
19:52اس نے وہ دونوں بچے پالے
19:54بڑے کیے
19:55اور ان کو انڈیپینڈنٹ کیا
19:57دونوں بچے اپنا اپنا کاروبار کرتے ہیں
19:59اب جا کے اگر وہ اپنا گھر بسانا چاہتی ہے
20:01جس کی اسلام میں اجازت ہے
20:02جس کی کرسچینٹی میں اجازت ہے
20:04جس کی ہر مذہب میں دنیا کے اجازت ہے
20:06ہر دنیا کے سماج میں اجازت ہے
20:09اور آپ غور کیجئے
20:10کہ یہ ابھی بھی
20:11اس خاتون کی جان نہیں چھوڑ رہے
20:13کس قدر گھٹیا لوگے ہیں
20:14اب اگر آپ تنقید کریں گے
20:16تو انہوں نے کرنا کیا ہے
20:18کہ پھر جان بوجھ کے
20:19کسی فیک اکاؤنٹ سے
20:20خود ہی کومنٹ کرنا ہے
20:21یا اپنے آپ کو ایسا کومنٹ کروانا ہے
20:22پھر جواب دینے
20:24اور پھر آسمہ شرازی صاحبہ کی طرح
20:25عورت کارڈ بھی نکال لینا ہے
20:27پتہ نہیں یہ کون لوگ ہیں
20:28ایسے سے لوگوں سے واسطہ پڑا ہے
20:30ایک اور بات بتا دیں
20:31آپ کو انٹرسٹنگ بات ہے
20:33وہ بات یہ ہے
20:34کہ ایک صاحب ہے
20:36جنہیں
20:36عدیل راجہ
20:37عدیل راجہ کو پچھلے دن
20:39ہارٹ اٹیک ہوا
20:39عرش شریف صاحب کے وہ پروڈیوسر ہیں
20:42ہم نے آپ سے اس لیے شیئر نہیں کیا
20:43کہ ان کی صحت کا معاملہ ہے
20:45کئی دوستوں ہوتے ہیں
20:46وہ صحت کا معاملہ
20:46کسی کے ساتھ شیئر نہیں کرنا چاہتے ہوتے
20:48وہ ان کی پرائیویسی ہوتی ہے
20:50تو ہم نے اس کا احترام کیا
20:51پھر انہوں نے اب خود ٹویٹ کیا
20:53سب کے سامنے انہوں نے رکھا
20:55کہ وہ کیوں وی لاؤگ نہیں کر رہے تھے
20:57تو ان کو اب ہارٹ اٹیک ہو چکا
21:00ان کا ٹریٹمنٹ اللہ کا شکر ہے
21:01کہ جو مجھے پتا چلا
21:02وہ ٹھیک ٹھاک ہو گیا
21:03اور وہ جلد ہی
21:04اپنے وی لاؤگ وغیرہ پر
21:05واپس بھی آئیں گے
21:06شاید آبی چکے ہوں
21:07تو عدیل راجہ صاحب جو ہیں
21:09وہ ان کو ٹیکسی ڈرائیور کہتے ہیں
21:11اس لیے نہیں ٹیکسی ڈرائیور
21:12تو بڑا مطبر پیشہ ہے
21:13مطبر اس لیے کہ
21:14اتنی محنت کرتے ہیں وہ لوگ
21:16اور میرے تو بہت سارے
21:18ایسے جاننے والے ہیں
21:20یا ماضی میں ٹیکسی ڈرائیور رہے
21:22ابھی بھی میں کئی لوگوں کو جانتا ہوں
21:23جو ٹیکسی چلاتے ہیں
21:24اور میں دل سے ان کا احترام کرتا ہوں
21:26رزقِ حلال کمانا
21:27کسی بھی طرح سے کمایا جائے
21:28وہ اچھی بات ہے
21:29کرپشن اور فراڈ کے علاوہ
21:31جو بھی طریقہ آپ اپنائیں
21:32وہ اچھی بات ہے
21:34لیکن ان کو وہ ٹیکسی ڈرائیور
21:35اور خدمات کی وجہ سے
21:36ٹیکسی چلانے کی وجہ سے نہیں
21:38پیسنجرز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ نہیں
21:39ان کو اور خدمات کی وجہ سے
21:41وہ ٹیکسی ڈرائیور کہتے تھے
21:43کل ہم نے ویلاغ میں آپ کو
21:44آپ کو پتا کہ پچھلے چند ہفتوں سے
21:47یا دنوں سے
21:48ہم امریکی شیدوں کی بھی بات کر رہے ہیں
21:50ہم آپ کو بتاتے ہیں
21:51کہ صدر ٹرمپ ایسے بہت سارے بیانات
21:53کیوں دیتے ہیں
21:54اور آج بھی ایک خبر ہے
21:55جو آپ کے سامنے رکھتے ہیں
21:56جس سے آپ کو اندازہ ہوگا
21:57بلکہ رکھ دیتے ہیں پہلے
21:58پھر یہ جو شیدہ جی ہیں
21:59ان کی بات آپ کو سنواتے ہیں
22:01صدر ٹرمپ کی حکومت نے
22:02اب یہ فیصلہ کیا ہے
22:03اور یہ واشنگٹن پوسٹ کی سٹوری ہے
22:06اسٹوری یہ ہے کہ
22:07دو سو پچاس ڈالر کا
22:09بل پرنٹ ہوگا
22:11ڈالر
22:12دو سو پچاس ڈالر کا
22:14بل پرنٹ ہوگا
22:14ڈالر کا ابھی تک جو
22:16کم از کم مجھے پتا ہے
22:17کرنسی نوٹ
22:18وہ سب سے زیادہ سو ڈالر کا ہے
22:19ہو سکتا بڑا ہو جو مجھے نہ پتا ہو
22:21لیکن جو مجھے پتا ہے
22:22اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے
22:24کہ دو سو پچاس ڈالر کا
22:26ایک کرنسی نوٹ بنے گا
22:27جس کے اوپر صدر ٹرمپ کی تصویر ہوگی
22:29یہ واشنگٹن پوسٹ
22:31اس خبر کو بریک کر رہا ہے
22:32اور یہ واقعی بومشل سٹوری ہے
22:34تو عام سی بات
22:35لیکن بومشل سٹوری ہے
22:37ویسے ہی بات ہے
22:37جیسے بریم صاحبہ
22:38کوئی جگہ نہیں چھوڑ رہی
22:40جنازگاہ ہو
22:40یا کوئی اور جگہ ہو
22:41اپنی تصویریں
22:42اپنا بوتھا پنجابی میں
22:43شکل کو بوتھا کہتے ہیں
22:45تو اس کو کوئی
22:46غلط لفظ نہ سمجھ دیجئے گا
22:48ہم پنجابیوں کے ذات
22:49یہ بھی مسئلہ ہے
22:49ہم آپ کی زبان بولتے ہیں
22:51کوشش کرتے ہیں بیچ میں سے
22:52فیصل آباد
22:53گجران والا
22:54سیال کوٹ والا
22:55جو انداز ہے وہ بھی نکالیں
22:56ایکسنٹ بھی نکالیں
22:57آپ کی زبان کو
22:59ہم نے اپنی زبان بنا لیا
23:00لیکن ہماری زبان
23:01ذرا سی بھی بولیں
23:02تو آپ اسے
23:03تمیز قرار دے دیتے ہیں
23:05اور وہ لفظ
23:06جو ان کے مطلب
23:07آپ کو نہیں پتا ہوتا
23:07اکثر آپ ان کو
23:08گالی بنا دیتے ہیں
23:09تو ذرا تھوڑا سا
23:10ہمارے ساتھ بھی
23:11ہمیں بھی تھوڑا سا
23:12برداشت کر لیا کریں
23:13کمرے میں
23:14کیونکہ ہم بھی
23:15آپ ہی کا حصہ ہیں
23:16اور آپ کی زبان
23:17مکمل طور پر
23:18اپنائے ہوئے ہیں
23:19اور کوئی احسان نہیں کر رہے ہیں
23:19بڑی خوبصورت زبان ہے
23:20اردو
23:21اور ظاہر ہے
23:22ہم اہل زبان کی طرح
23:23نہیں بول سکتے
23:23جتنا بول سکتے ہیں
23:24کوشش کرتے ہیں
23:25غلطی بھی کرتے ہیں
23:26جب کرتے ہیں
23:27تو اس کو درست کرتے ہیں
23:28اور آپ میں سے
23:28بہت سارے لوگ
23:29کومنٹس میں
23:29میری غلطیاں درست کرتے ہیں
23:31اور یقین کیجئے
23:32کہ میں پوری کوشش کرتا ہوں
23:33اس کے بعد
23:33کہ میں اس غلطی کو
23:35درست کروں
23:36تو بہرحال واپس آتے
23:37تو یہ جو
23:39بل اب پرنٹ کروا رہے ہیں
23:41مریم صاحبہ نے
23:41تو ہر جگہ
23:42اپنی شکل لگوا لی
23:43اب ٹرم صاحب کا بھی
23:44وہی حال ہے
23:44وہ کہہ رہے ہیں
23:45کہ 250 ڈالر کے نوٹ پر
23:47یہ پہلی دفعہ ہوگا
23:48امریکہ کی تاریخ میں
23:49جب سے امریکہ بنا ہے
23:50اس میں پہلی دفعہ ہوگا
23:52کہ اس طریقے سے
23:53کوئی صدر
23:54جو لیونگ پریزیڈنٹ ہے
23:55اس نے اپنی تصویر
23:56جو ہے خود سے
23:57خود سے ہی
23:58اپنی تصویر جو ہے
23:59لیونگ کا مطلب
24:00جو موجودہ
24:01صدر آفیس کے اندر ہیں
24:03انہوں نے خود سے ہی
24:04کہا کہ میرے والا
24:05یہ کام کر دیں
24:05یہاں میری تصویر لگا لیں
24:06اس سے پہلے
24:07ایک کینیڈی سینٹر ہے
24:09واشنگٹن ڈی سی میں
24:10جہاں پر میوزک
24:12تمام اس طرح کی
24:13جو آرٹس اینڈ کرافٹ
24:14سے ریلیٹر چیزیں ہیں
24:15وہ ہوتی ہیں
24:16اور اس کے نام کے ساتھ
24:19بھی صدر ٹرمپ نے
24:19اپنا نام پہلے ہی لکھا لیا ہے
24:21تو بہت سارے لوگوں نے
24:22اور ایون کینیڈی سینٹر کی
24:24جو منجمنٹ تھی
24:24انہوں نے اس کے اوپر
24:25بہت ریٹیلیشن کی تھی
24:26تو اب یہ واشنگٹن پوست
24:28یہ سٹوری دے رہا ہے
24:29اور کہا جا رہا ہے
24:31کہ امریکہ کا جو آئین ہے
24:33اس کا کوڈ 5114B
24:35کلیرلی یہ کہتا ہے
24:37کہ جو پوٹریٹ ہے
24:38یا کوئی بھی ایسی چیز ہے
24:40وہ صرف ایسے شخص کا لگ سکتا ہے
24:42جو وفات پا چکا ہے
24:44زندہ جو انڈیویجول ہے
24:46ان کے یونائٹڈ سٹیٹس کی
24:47کرنسی کے اوپر تصاویر
24:49نہیں لگائی جا سکتی
24:50یہ سائٹ کر رہے ہیں
24:52بہت سارے لوگ
24:54دسپائٹ 31
24:55یو ایس کورڈ 5114B
24:58تو یہ اب لوگ کہہ رہے ہیں
24:59کہ یہ قانون کے خلاف ہے
25:00لیکن صدر ٹرمپ
25:01کوئی نہ کوئی راستہ نکال لیں گے
25:03تو کہنے کی بات میری آپ سے یہ تھی
25:05ساری بات آپ کو بتانی یہ تھی
25:06کہ شیدے یہاں بھی ہیں
25:08کیونکہ صدر ٹرمپ
25:09اپنے شیدوں کو خوش کرنے کے لیے
25:10کئی دفعہ
25:11جس طریقے سے وہاں
25:12نواز شریف صاحب کے پاس شیدے ہیں
25:13یہاں ان کے پاس بھی شیدے ہیں
25:15تو صدر ٹرمپ کئی دفعہ
25:16ان شیدوں کو خوش کرنے کے لیے
25:18ایسے ایسے کام کہتے ہیں
25:20ایسے ایسی باتیں کہتے ہیں
25:21اور ایسے ایسے اعلانات فرماتے ہیں
25:23جو ہم آپ کے سامنے
25:24اذرہ اتفنن رکھتے ہیں
25:25تاکہ آپ کو پتا چلے
25:26کہ پٹواری یہاں نہیں
25:28وہاں بھی ہیں
25:28تو کل ہم نے یہ بات کی
25:29کہ سینٹ میں
25:31ایک ہی دفعہ سارے الیکشن نہیں کیے جاتے
25:33آدھے ایک دفعہ کیے جاتے ہیں
25:34تقریباً ساتھ میں نے لفظ استعمال کیا
25:36اور آدھے ایک دفعہ کیے جاتے ہیں
25:38تاکہ ایک ہی دفعہ میں
25:39سارے سینٹر سینٹ سے باہر نہ ہوں
25:41اور ہر وقت سینٹ میں
25:43کوئی نہ کوئی موجود ہو
25:44تاکہ ایمرجنسی کے اندر
25:45فیصلے ہو سکیں
25:46مقصد آپ کو بتانا یہ تھا
25:48تو وہ جو
25:49ٹیکسی ڈرائیور
25:50نہ ٹیکسی
25:51سامتھنگ ایلس ڈرائیور
25:53صاحب جو ہیں
25:54انہوں نے آج ایک لمبا چوڑا ٹویٹ کیا
25:56کہ شہباز گل پتہ نہیں
25:57کس یونیورسٹی میں پڑھاتے رہے
25:58انہیں نہیں پتا
25:59کہ امریکہ میں پورے سو سینٹر ہیں
26:01اور ان میں سے پچاس کا
26:03ایگزیکٹ الیکشن نہیں ہونا
26:04پینتیس کا ہونا ہے
26:05تو انہوں نے ایگزیکٹ نمبر نہیں بتایا
26:07دیکھئے وہ کتنے نالائک ہیں
26:10میرا مقصد لوگوں کو بتانا کچھ اور تھا
26:12لیکن آپ نے یہ ثابت کیا
26:14کہ آپ ہی شیدیں ہیں
26:14پھر میں حضرت تفنن یہ بھی بات کر رہا تھا
26:17کہ امریکہ میں ہر چیز کی اپنی منطق ہے
26:20یہاں پر بہت سارے لوگ کہتے ہیں
26:22کہ گیس اس کو ہم اس لیے کہتے ہیں
26:23اور یہ میری بات ہوئی بہت سارے لوگوں سے
26:25کہ کیونکہ یہ پیٹرل جل کے گیس بنتا ہے
26:28تو اس لیے اس کو ہم گیس کہتے ہیں
26:30اور بھی بہت ساری باتیں امریکہ کے اندر
26:31جس کو آپ ڈگی کہتے ہیں
26:34اس کو وہ ٹرنک کہتے ہیں
26:35کیوں کہتے ہیں
26:36اس کے علاوہ اور بھی جس کو آپ بانٹ کہتے ہیں
26:39اسے وہ بوٹ کہتے ہیں
26:41اس کے علاوہ اور بھی لائٹ آپ کے ہاں
26:43اوپر سے نیچے کو جلتی ہے
26:45امریکہ میں نیچے سے اوپر کو جلتی ہے
26:47امریکہ کے اندر جو گراؤن فلور ہے
26:49اسے فسٹ فلور کہا جاتا ہے
26:51تو بہت ساری چیزیں ہیں
26:52جس میں آپ ان کو شیدہ
26:55آپ کو سمجھ آتی ہے کہ شیدوں والا کام ہے
26:57لیکن وہ انہوں نے کیا ہوا ہے
26:59تو وہ اس کو نہیں مانتے
27:00اور بھی بہت سارے ایسے الفاظ ہیں
27:02بہت سارے ایسے ایکسپریشن ہیں
27:03جن سے آپ کو پتہ لگتا ہے
27:05کہ یہ کسی نہ کسی شیدے نے بنائیں
27:06تو وہ کودے بیچ میں
27:08انہوں نے میری یونیورسٹی پر بھی سوال اٹھا دیئے
27:11میرے ڈاکٹریٹ پر بھی سوال اٹھا دیئے
27:13اور کہا کہ دیکھیں
27:14ان کو یہ نہیں پتا
27:15کہ گیس اس وجہ سے نہیں کہتے
27:17اس وجہ سے کہتے ہیں
27:18بھائی میرے
27:18وہ منطق نہیں ہے
27:20منطق یہ بتانا چاہ رہے ہیں
27:22کہ صدر ٹرمپ آج کل کیا کر رہے ہیں
27:24وہ کیوں کر رہے ہیں
27:25اور وہ کس طرح کے دوستوں کو راضی کرنا چاہتے ہیں
27:27مثلا امریکہ میں آج بھی
27:29آپ احران ہوں گے
27:30میرا خلق کارسی سکول ہے
27:32جنہوں نے یہ سروے کیا تھا
27:34دوہزار بائیس میں
27:36دوہزار بائیس میں جو سروے ہوا تھا
27:38اس میں پتا چلا کہ
27:39تین کروڑ چالیس لاک
27:41چونتیس ملین
27:42تین کروڑ چالیس لاک امریکن
27:45آج بھی امریکہ میں یہ سمجھتے ہیں
27:47کہ دنیا گول نہیں ہے
27:48بلکہ فلیٹ ہے
27:50آپ درست سن رہے ہیں
27:51ایسے شیدے ہیں
27:53جو تین کروڑ چالیس لاک شیدے ہیں
27:56کوئی ایک دو نہیں ہے
27:56دس پندرہ ہزار بیس ہزار نہیں ہے
27:58تو آپ سوچئے
27:59آج کی دنیا میں
28:00جب امریکہ کا ہی
28:01سب کچھ ہے ناسا
28:02اور اس میں
28:03اب تو ظاہر ہے روز
28:05ویڈیو لائیو بروڈکاسٹ ہو رہی ہیں
28:07مواصلاتی سیاروں سے
28:08کہ دنیا گول ہے
28:08وہ کہتے ہیں نہیں دنیا فلیٹ ہے
28:10تو انہی طرح کے شیدوں کی منطق
28:12ہم آپ کے سامنے رکھ رہے تھے
28:13لیکن ہمیں ایک اور شیدہ ٹکرا گیا
28:14اور انہوں نے کہا کہ
28:15دیکھیں یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
28:17آگے بڑھتے ہیں خیر
28:18اس طرح کے لوگوں سے
28:19اللہ ہی ہمیں بچائے
28:20کرن ناسا با ہوں یا دوسری ہوں
28:21تو صحافت ان کی چیک کر لیں
28:24کہ ساری خبریں چھوڑ کے
28:25جمائمہ کا جو مذہب ہے
28:26اس پر انہیں پرابلم ہے
28:28پھر جی روس نے
28:29افغانستان کے ساتھ
28:30اپنا ریلیشنشپ گہرا کیا ہے
28:32روس نے طالبان کے ساتھ
28:33فوجی تعاون کو مزید گہرا کر کے
28:35ایک مہادے پر دستخط کر لی ہیں
28:36اس کے بعد دنیا کا
28:38سب سے پہلا ملک بن گیا ہے
28:40جو باقاعدہ ان کے ساتھ
28:41ایسا مہادہ بھی کر رہا ہے
28:43مطلب انہیں باقاعدہ طور پر
28:44نہ صرف ایک ملک کے طور پر
28:46تسلیم کر رہا ہے
28:46بلکہ ان کے ساتھ
28:47فوجی جو مہادے ہیں
28:49وہ بھی روس نے شروع کر دی ہیں
28:51افغانستان کے لیے
28:52یہ بگ ون ہے
28:53اور خطے کے اوپر
28:54اس کے گہرے اثرات ہوں گے
28:55پھر اسرائیلی پرائیم منسٹر
28:57نیتن یاہو نے
28:58اب یہ اعلان فرمایا ہے
29:00انہوں نے کہا ہے
29:01کہ میں نے اپنی فوج کو کہا ہے
29:02کہ ستر فیصد غزہ کے علاقے پر
29:04قبضہ کر لو
29:05ستر فیصد
29:06علاقے پر قبضہ کر لو
29:08اور تاکہ حماس کے ساتھ
29:10ہم درست طریقے سے نپٹ سکیں
29:12تو پورا کنٹرول
29:19اس سے فلسطینیوں کو
29:20ہم حقوق دلوائیں گے
29:21اور ازادی دلوائیں گے
29:23یہ پڑے ہیں وہ حقوق
29:24یہ پڑا ہے وہ سب کچھ
29:25اور آپ کو اب پتہ چل گیا ہے
29:26کہ معاملات کس طرف جا رہے ہیں
29:28اس پر مزید بھی بات کریں گے
29:29مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:31اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:32پاکستان زندہ باد
Comments