Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0229 مائی پاکستان میں جمعے کی شام
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم 47 ملٹری راج
00:10ڈے 181
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف
00:15اور سب سے پہلے ایک افسوسناک خبر
00:17پاکستان کا بیٹا پاکستان کا فوجی
00:20سچن کمار وہ کوئٹا میں ہونے والے
00:23ایک دہشتگردی کے حملے میں شہید ہو گئے
00:26آج انہیں پورے فوجی عزاز و اکرام کے ساتھ
00:30سپرد خاک کیا گیا
00:31ان کی پوری کمیونٹی کو ان پر فخر ہے
00:34اور وہ انہیں شہید کہہ رہے ہیں
00:36ہماری طرف سے بھی ان کو ان کی کمیونٹی کو
00:39ان کے ماں باپ کو ان کے پورے علاقے کو خراج تحسین
00:42ساتھ ساتھ میں یہ بھی توقع کروں گا
00:44کہ ہماری پوری سوسائٹی جو ہے
00:46ہمارا پورا ملک ہماری پوری قوم
00:48انہیں وہی آنر دے گی جو ہم کسی بھی شہید کو دیتے ہیں
00:52ساتھ ساتھ ہمیں اپنی سوچ کو بھی تھوڑا سا تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
00:57اور یہ سمجھنے کی ضرورت ہے
00:58کہ پوری دنیا میں
01:00کسی بھی ملک میں لوگوں کا مذہب کوئی بھی ہو
01:03جب وہاں کے لوگ اپنے ملک کی اوپر اپنی جان نچھاور کرتے ہیں
01:07وہاں کے آرم فورسز میں سے
01:09وہاں کے سویلین میں سے
01:11اور وہ اپنے ملک کی حفاظت کے اندر اپنی جان دیتے ہیں
01:14تو وہاں کے لوگ انہیں شہید ہی کہتے ہیں
01:17شہید ہی لکھتے ہیں
01:19ہاں لفظ کوئی اور ہو سکتا ہے
01:20ان کے مذہب کے مطابق
01:22ان کی زبان کے مطابق
01:24لیکن جو پیچھے خیال ہے
01:25وہ وہی ہوتا ہے جو ہمارے ہاں خیال ہیں
01:28اس لیے جو بھی شخص
01:30وطن کی اوپر اپنی جان نچھاور کرتا ہے
01:32اس کو آنر کرنا چاہیے
01:34سچن کمار کو ان کے علاقے کو
01:36ہماری طرف سے بہت بہت پرسا بھی
01:38خراج تحسین بھی
01:39اور ظاہر ہے
01:40پاکستان اپنے ایسے تمام بیٹوں کا
01:42کرزدار ہے
01:43جو پاکستان کے لیے اپنی جان دیتے ہیں
01:45ساتھ ساتھ
01:46ہم سب کو پاکستان کے
01:48ملٹری جنرلز کو بھی
01:49جواب دے بنانا چاہیے
01:51جن کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے
01:53ہمارے ان بیٹوں کا
01:54ہر روز جو ہے
01:55وہ خون بہایا جاتا ہے
01:57یا بہتا ہے
01:58پاکستانی ملٹری جنرلز جو ہیں
02:00وہ عرصہ دراز سے
02:01انہوں نے
02:02جنگ کو ایک کھلونہ بنا لیا ہوا ہے
02:04اور بار بار جنگ کے اندر
02:05اپنی ایسی پالیسیز بناتے ہیں
02:07جس سے ملک کو جنگ کے اندر
02:09دھکیل دیتے ہیں
02:09وہ بھلے پرویز مشرف صاحب کی پالیسیز ہوں
02:12اس سے پہلے والوں کی ہوں
02:13جو زیاالحق صاحب نے بنائی
02:15اس سے پہلے والوں کی ہوں
02:16جو عیوب خان صاحب نے بنائی
02:18یا اب جو کچھ چل رہا ہے
02:20آسیم منیر صاحب نے
02:21جتنا پیشنٹلی
02:23افغان وار کے لیے
02:24چلیں بلوچستان کے معاملے
02:25کو ایک سائٹ پر رکھ دیں
02:26تو آپ کو بتا ہے
02:28کہ پرویز مشرف صاحب
02:29پہلے بھی بہت سارے توفے تھے
02:31رہتی سہتی کسر جو ہے
02:33وہ پرویز مشرف صاحب
02:34پوری کر گئے تھے
02:35وہ تو چلیں انہیں
02:36آپ یہ کہہ لیجئے
02:37کہ پیچھے سے
02:38ورسے میں مل گیا
02:39یہ سارا کانفلیکٹ
02:40اور انہوں نے
02:41اس کو سالو کرنے کی بجائے
02:43میرا خیال اس میں چار چاند لگائے ہیں
02:44لیکن جو کچھ ہم
02:45افغانستان کے ساتھ کر رہے ہیں
02:47اس بورڈر کی اوپر کر رہے ہیں
02:48اس پورے خطے میں کر رہے ہیں
02:49ظاہر ہے
02:50اس سے جب ہمارے جوانوں کی جانے جاتی ہیں
02:52تو پورے ملک کو تکلیف ہوتی ہیں
02:54یہ ہمارے بیٹے ہیں
02:55ہمارے بھائی ہیں
02:56تو جو پاکستان کے
02:57ملٹری جرنلز ہیں
02:58جو یہ ساری پولیسیز بناتے ہیں
03:00ان کو سوچنا چاہیے
03:01کہ ان کا اولین فرض یہ ہے
03:03کہ وہ پاکستانیوں کی جان بچائیں
03:05مطلب پاکستانی
03:06ایک پاکستانی کی جان بھی
03:08نہ حق نہ جائے
03:09وہ بھلے سویلین ہو
03:11اور بھلے وہ وردی کے اندر ہو
03:13سب ہمارے ہی بیٹے ہیں
03:14آگے بڑھتے ہیں
03:15اگلی خبر
03:16فارم فورٹی سیون کے
03:18صدر مملکت
03:19اور سپریم کمانڈر آف پاکستان
03:21مسلح واج کے جو سپریم کمانڈر ہیں
03:24آصف علی زرداری
03:25انہوں نے قومی اسمبلی کا
03:27بجڈ اجلاس طلب کر لیا ہے
03:29یہ اجلاس
03:30پانچ جون کو
03:31شام پانچ بجے
03:32ظاہر ہے
03:34طلب کیا گیا ہے
03:35اور اس میں
03:36بجڈ پیش کیا جائے گا
03:37سینٹ کا اجلاس بھی
03:39اسی روز شام
03:40چھے بجے بلا لیا گیا ہے
03:41حضرائع کے مطابق
03:42روان سال
03:43ساٹھ سے زائد
03:45جو ایمین ایز ہیں
03:46وہ حج کی
03:47سعادت حاصل کرنے کے لیے
03:48پہنچے ہوئے ہیں
03:49کل بھی میں نے کہا تھا
03:50کہ فارم فورٹی سیون پر
03:51جیت کر
03:52ایک
03:53حرام کی میں کہوں گا
03:54تنخواہ لے رہے ہیں
03:55کیونکہ
03:56ظاہر ہے
03:56وہ ان کا حصہ نہیں تھا
03:58لوٹی ہوئی ووٹوں کی اوپر
03:59انہیں بٹھایا گیا
03:59اس حرام کی تنخواہ سے
04:02ساری جو بھی وہ جو
04:03آپ کو پتا ہے
04:04کل تاہف حسین کہتے ہیں
04:05کیا حرامی پن چل رہا ہے
04:06اسی حرامی پن کو
04:08چلاتے چلاتے
04:09انہوں نے کہا
04:09کہ اس میں سے کوئی
04:10مذہبی کام بھی کر لیں
04:11اور بہت سارے
04:12ان میں سے دوست جو ہیں
04:13وہ حج کے لیے تشریف لے گئے
04:14اب وہ واپس آئیں گے
04:16حج سے واپس
04:26بجٹ کیسا ہوگا
04:27وہ آنے والے دنوں میں
04:28آپ کو پتا چل جائے گا
04:28اس کے جو طور اتوار ہیں
04:30وہ تو میرا خیال
04:30آپ کو پہلے ہی پتا لگ چکے ہیں
04:32مجھے ایکسپلین کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:33کہ اس دفعہ بجٹ کیسا آ رہا ہے
04:35جو تنخواہ دار طبقہ ہے
04:36وہ پہلے سے ہی
04:37اپنی تیاری کر لیں
04:38پتا یہ چلا ہے
04:39کہ ان کی تنخواہ شاید
04:41دس فیصد میکسیمم بڑھائیں گے
04:43دوسری طرف جو مہنگائی ہے
04:44وہ آپ خود ہی
04:45اپنے آپ سے سوال کر لیجئے
04:46کہ وہ کتنے فیصد بڑھ چکی ہے
04:48اگلی خبر آپ کے سامنے
04:49سندھ سے رکھتے ہیں
04:50جہاں پر اب
04:51صحافت کرنا ایک جرم بن گیا
04:54سندھ سے
04:55صحافی فلکشیر کے
04:57تیرہ سال کے بیٹے کو
04:58مبینہ طور پر
04:59نواب شاہ پولیس نے
05:00حراست میں لے لیا
05:01اس کے بعد جب
05:02عدالت سے رجوع کیا گیا
05:03تو لمبی تاریخیں دی گئیں
05:05مطلب کہ اس کو چھوڑا نہیں جا رہا
05:07قصور کیا ہے
05:07قصور یہ کہ
05:08اس تیرہ سالہ
05:09بچے کے والد نے
05:10کوئی ایسی خبر دی ہے
05:11جو طاقتوروں کو
05:13بالکل حضم نہیں ہوتی
05:14یا پسند نہیں آئی
05:16حالی میں
05:17بلاول زرداری نے
05:18ایک خطاب کیا تھا
05:20اور ایک بیان دیا تھا
05:21جس میں انہوں نے کہا تھا
05:22کہ آج جتنی جمہوریت
05:24سندھ میں ہے
05:24کسی دوسرے صوبے میں نہیں
05:26جتنی جمہوریت
05:27کراچی میں ہے
05:28کسی دوسرے صوبے میں
05:29کسی دوسرے شہر میں نہیں
05:30پورے پاکستان سے
05:32لوگ کراچی آنا چاہتے ہیں
05:34ہم سب کو کہتے ہیں
05:35کہ آئیں
05:36کراچی میں
05:37یہاں پر آ کر کام کریں
05:39وہ یہ کہنا چاہ رہے تھے
05:41کہ آج
05:41کوئی بھی اپوزیشن پارٹی
05:43لاہور میں
05:43یا دوسری جگہوں پر
05:44پریس کانفرنس نہیں کر سکتی
05:45سندھ میں کر سکتی ہے
05:47لیکن آپ حالت دیکھ لیجئے
05:48سندھ میں بھی کیا حالت ہے
05:50حالی میں جب پاکستان
05:51تحریک انصاف کے لیڈران
05:52وہاں گئے تھے
05:53تب کیا کیا گیا تھا
05:54وہ بھی آپ سب کے سامنے ہیں
05:55تو بس ایک آنکھ کا دھوکہ ہے
05:57یا آپ یہ
05:58تھوڑا سا یہ
05:59آپ کہہ سکتے ہیں
05:59کہ شاید
06:00مریم نواز کی حکومت سے
06:02وہ حکومت
06:03قدرے
06:03اس معاملے میں بہتر ہے
06:04کہ وہ اپنے
06:05سیاسی مخالفین کے ساتھ
06:07وہ سلوک نہیں کرتی
06:08جب تک کہ جنرلز
06:09خود میدان میں نہیں
06:10اتر جاتے
06:11ان سے وہی کام کروانے کے لیے
06:13لیکن یہ جو
06:13صحافیوں کے لیے
06:14علاقہ غیر بنا دیا ہے
06:16سندھ کو
06:16جتنے صحافی
06:17یہاں پر قتل ہوئے ہیں
06:18جتنے صحافیوں پر
06:19سندھ کے اندر
06:20تشدد ہوا ہے
06:21جتنے صحافیوں کو
06:22وہاں پر غائب کیا گیا ہے
06:23اس کی کوئی نظیر نہیں ملتی
06:25لیکن آپ
06:26بلاول زلدالی صاحب سے
06:27یا کسی اور سے
06:28سوال پوچھیں گے
06:29تو وہ جمہوریت کے
06:30چیمپین بھی ہوں گے
06:31فریڈم آف سپیچ کے
06:32چیمپین بھی ہوں گے
06:33انٹرنیشنلی بھی انہیں
06:34انہی کاموں کے لیے
06:35امریکہ ہو
06:36یا برطانیہ ہو
06:37وہ بہت ریکنگائز کریں گے
06:38کمپیرٹیو ٹو ادر
06:40پارٹیز
06:40پاکستان کے اندر
06:41یا علاقے
06:42حالانکہ
06:43ٹریک ریکڈ جو ہے
06:44اوپی بس پارٹی کا
06:45اس معاملے میں
06:46سب سے برا ہے
06:47سندھ میں
06:47جو صحافیوں کے اوپر
06:48ظلم کرنے والی بات ہے
06:49اگلی خبر لاہور سے ہے
06:51جہاں پر
06:52مریم نواز
06:53اور نواز شریف صاحب کے
06:54ڈاکٹر
06:55ڈاکٹر ادران خان نے
06:56ایک ٹویٹ کر کے
06:57یہ بتایا ہے
06:58کہ مریم نواز صاحبہ کی
06:59میجر سرجری ہوئی
07:00اب یہ
07:01بہت سارے لوگوں نے
07:02میں جہاں نہیں پتا
07:03کہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں
07:04سرجری پر بھی
07:05مزاک اڑاتے ہیں
07:06میں نے کچھ ٹویٹ دیکھے
07:07لوگوں نے کہا
07:08کہ آپ یہ میجر کیوں کہہ رہے ہیں
07:09آپ کہیں
07:10جنرل سرجری ہوئی
07:11جنرل یہ دوسری طرف نہیں
07:13آپ نے چلے جانا
07:14جو ملٹری جنرل ہوتے ہیں
07:15جیسے جنرل ہاؤسپیٹل ہوتا ہے
07:16وہ اس طریقے سے کہہ رہے ہیں
07:18کہ جنرل سرجری ہوئی
07:19آپ میجر سرجری کیوں کہہ رہے ہیں
07:20تو آپ ان کی سرجری کو
07:22چھوٹا کیوں کر رہے ہیں
07:23آپ کہیں کہ جنرل سرجری ہوئی
07:25جنرل سرجری کے اندر
07:26پھر پتہ نہیں
07:26ساری طرح کی سرجریز آ جاتی ہوں گی
07:29تو بہرحال
07:29لوگ سرجری کو بھی
07:31مزاک بناتے ہیں
07:32تو میرا مشورہ ہے
07:33کہ ایسا نہ کیجئے برائے مربانی
07:35آپ وہ میجر کہنا چاہ رہے ہیں
07:37تو آپ میجر ہی رکھیے
07:38بارال ڈاک صاحب نے یہ کہا
07:40کہ انہیں آئی سی یو میں بھی رکھا گیا
07:42ان کی میجر سرجری ہوئی ہے
07:44اور انہیں مشورہ دیا گیا تھا
07:46کہ ان کی جو سرجری ہے
07:47وہ بہت ہی کمپلیکیٹر تھی
07:48اس لیے انہیں مشورہ دیا گیا
07:50کہ وہ اس سرجری کو
07:51کسی دوسرے ملک میں جا کے کروائیں
07:53مطلب یورپ میں
07:54یا کسی اور
07:56ڈیولپ نیشن کے اندر جا کر
07:57اس کمپلیکیٹر سرجری کو کروائیں
08:00مریم نواز صاحبہ نے آگے سے جواب دیا
08:02کہ نہیں
08:03وہاں پر میں صرف
08:04فلر
08:05بوٹاکس
08:06یا دوسری چیزیں کروانا چاہوں گی
08:07یہ لوگ افواہ پھیلارے ہیں
08:09انہوں نے ایسا نہیں کہا
08:10آپ بھی پیچھے لگ جاتے ہیں ہر بات کے
08:12یہ بات انہوں نے کہیں نہیں
08:13یہ سوشل میڈیا پر کئی لوگ لکھ رہے ہیں
08:15کہ مریم صاحبہ نے آگے سے یہ جواب دیا
08:17کہ وہاں پر میں صرف یہ کروانے جاؤں گی
08:19سرجری جو ہے وہ میں نے پاکستان میں کروانی ہے
08:21تو کسی کو نہیں پتا
08:23کہ انہوں نے اگزیکلی کیا کہا
08:24یہ تو ڈاکٹر ادنان کہہ رہے ہیں
08:26کہ مریم صاحبہ نے انکار کر دیا
08:28اور انہوں نے کہا کہ نہیں
08:29میں نے یہ سرجری پاکستان میں کروانی ہے
08:31بارالہ ہماری دعائیں ان کے لیے
08:33یہ الگ بات ہے
08:34کہ یہ جو جماعت ہے
08:36وہ عمران خان صاحب کی جب
08:38پچاسی فیصد بنائی چلی گئی
08:40تو اس پر مزاک اڑاتی ہے
08:41انہیں صحت کے لیے جو ہے
08:43وہ کوئی سہولت فراہم نہیں کرتی
08:44ان کی بیوی کی اب دونوں آنکھیں ہی
08:46خراب ہو چکی ہیں
08:47اور ان کا علاج ہو رہا ہے
08:48ان کے اوپر مزاک اڑاتے ہیں
08:50تمسخر اڑاتے ہیں
08:51اس لیے ہم ان کے لیے پھر بھی دعائی کریں گے
08:53کہ وہ میجر ہے جنرل ہے
08:55کونسی سرجری ہے
08:56اس کے باوجود جو بھی سرجری ہے
08:57اللہ انہیں اس میں شفاہ دے
09:00ہماری یہی دعا ہے
09:01اور جو بھی انہوں نے جرائم کی ہیں
09:02ان کو وہ عدالتوں کے اندر بھکتے ہیں
09:04ہم بدعا دے کر
09:05ان کو کوئی بھی
09:07اس طرح کا محول نہیں پیدا کرنا چاہتے
09:09کہ ان کی بیماری پر ہم کوئی
09:10ان کے لیے دعا گو نہیں ہیں
09:12یا ان کے لیے کو بدعا کر رہے ہیں
09:14آگے بڑھتے ہیں جی
09:15اگلی خبر برطانوی اخبار
09:17ٹیلی گراف کی ہے
09:18وہ خبر یہ دے رہے ہیں
09:19کہ اب ایران کی اور امریکہ کا
09:21جو معاہدہ ہے
09:23وہ تقریبا تقریبا قریب پہنچ گیا ہے
09:25ایران فسا ہوا اس بات کی اوپر ہے
09:27کہ ان کے جو چوبیس عرب ڈالر کے
09:30اساسے منجمند کیے ہوئے ہیں
09:32ان کو ریلیز کیا جائے
09:34پہلے محلے میں
09:35مطلب جیسے ہی یہ ڈاکومنٹ سائن ہو
09:37این اس وقت ان کے بارہ عرب کے اساسے
09:40جو ہیں وہ ریلیز کر دیا جائیں
09:41اور پھر ساٹھ دن کے اندر اندر
09:43دوسرے بارہ عرب جو ہیں
09:45وہ بھی ریلیز کیا جائیں
09:46اب اس پر معاملہ برخل پھسا ہوا ہے
09:48اور ساتھ یہ وعدے ہیں
09:50کہ آب نائے حرمز ویسے ہی چلے گی
09:51جیسے پہلے چل رہی تھی
09:53لیکن ایران کہتا ہے
09:54کہ وہاں سے ہم نے
09:56انوائرمنٹ پروٹیکشن فی
09:57اب وصول کرنی ہے
09:58ٹول کا نام انہوں نے
09:59انوائرمنٹ پروٹیکشن فی رکھ دیا ہے
10:01اب دیکھتے ہیں
10:02صدر ٹرم کے پاس کہتے ہیں
10:03کہ وہ مساودہ پہنچ چکا
10:05بہت سارے اس وقت
10:06نیوز آوٹلٹ جو ہیں
10:07وہ یہ ریپورٹ کرنے ہیں
10:08وہ ایکسیوس جو جریدہ ہے
10:10وہ بھی کر رہا ہے
10:11اور بھی بہت ساری نیوز ایجنسیز
10:13یہ کہتی ہیں
10:13کہ وہ جو مساودہ ہے
10:15وہ صدر ٹرم کے پاس پہنچ کیا ہے
10:17اب انہوں نے فیصلہ کرنا ہے
10:18حتمی طور پر
10:19کہ وہ اس پر دستخط کرتے ہیں
10:20یا نہیں کرتے
10:21اگر صدر ٹرم نے اپروول دے دی
10:23تو باقی تمام پارٹیز
10:24اس پر راضی ہیں
10:25اس مساودے پر
10:26یہ میڈیا کلیم کر رہا ہے
10:28تو فوری طور پر
10:28یہ جنگ بندی کا مہدہ جو ہے
10:30وہ ہو جائے گا
10:31لیکن آنے والے دنوں میں دیکھتے ہیں
10:32کہ اگزیکلی ہوتا کیا ہے
10:34پھر ٹیلی گراف کی ہی
10:36ایک اور خبر ہے
10:37اور وہ یہ کہتے ہیں
10:38کہ جو ایران کے سپریم لیڈر
10:41آپ سب کو پتا ہے
10:42کہ علی خامنائی
10:43جن کو شہید کر دیا گیا تھا
10:45اور غالباً
10:46اٹھائیس فروری کو
10:47ان کا جو نماز جنازہ ہے
10:50اس کو متدد بار
10:51اس کا اعلان کیا گیا
10:52پھر اسے ملتوی کیا گیا
10:54وجہ سیکیورٹی کے خدشات
10:55ان کے خیال میں
10:56اب پتا چلا ہے
10:57کہ جمعرات کے دن
10:58جو کل جمعرات گزری ہے
10:59ان کا جنازہ کیا گیا
11:01تہران میں
11:02بہت ہی سیکیورٹی میں
11:03اور اسے خفیہ بھی
11:05تھوڑا سا رکھا گیا
11:05اس کے پلان چینج بھی کیا گیا
11:07آخری لمحے تک
11:08کسی کو نہیں پتا تھا
11:09کہ وہ جنازہ
11:09اگزیکلی کب کس دن
11:10کس جگہ ہونا ہے
11:11تو جنازہ کر کے
11:13ان کی تدفین کی گئی ہے
11:14اور یاد کیجئے
11:16کہ چالیس دن کا
11:17قومی سوک جو ہے
11:18وہ منایا گیا تھا
11:19ان کی شہادت کی اوپر
11:21اور پھر سات دن کی
11:22چھٹی کا اعلان بھی
11:23کیا گیا تھا
11:23تو اب
11:24ٹیلی گراف یہ
11:26کلیم کر رہا ہے
11:27اپنی سٹوری میں
11:27کہ کل جو جمعرات کا دن تھا
11:29اس دن ان کا
11:30تہران کے اندر
11:30جنازہ کر دیا گیا ہے
11:32پھر حج کی
11:33یہ بہت ہی خوبصورت
11:34ایک ویڈیو ہے
11:35یہ
11:38جتنا بھی
11:43اور دیکھئے کہ
11:44کس طریقے سے
11:45کتنی زیادہ
11:46اللہ کی خلقت
11:46جو ہے وہ وہاں
11:47حاضر ہوتی ہے
11:48ظاہر ہے
11:49اللہ کے بتائے ہوئے
11:50جو مناسق ہیں
11:51ان کے مطابق
11:52عبادت کرنے کے لیے
11:53لیکن اس میں
11:54جو سب سے خوبصورت بات ہے
11:55وہ یہ دیکھئے
11:56کہ کوئی رنگ نسل
11:59کوئی سوشل کلاس
12:00وہاں پر
12:00اللہ نے نہیں رکھی
12:01سبی کو
12:02ایک ہی طرح کا
12:03یونیفارم دیا ہے
12:04سبی کو
12:05ایک ہی طرح کے
12:05احکامات ہیں
12:06سبی کے اوپر
12:07ایک ہی طرح کے فرائز ہیں
12:09تو اللہ نے
12:10جب حج فرض کیا
12:11تو سبی کو
12:12بغیر رنگ
12:13نسل
12:14اور
12:15بغیر خطہ
12:16بغیر عربی
12:17عجمی
12:18سب کی اوپر
12:18ایک ہی جیسے
12:19جو فرائز ہیں
12:20وہ
12:20ان کی جواب دہی
12:22ان سے ہونی ہے
12:22یا سب سے
12:23ایک ہی قسم کے فرائز
12:24جو ہے
12:24اس کی اللہ نے
12:26ان سے توقع کیا
12:27یا ان کے ذمہ لگائی
12:28لیکن ساتھی ساتھ
12:29ہمارے سامنے
12:30یہ بھی ایک ویڈیو آئی ہے
12:31جو آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
12:32یہ قطر کی
12:33جو فیملیز
12:35یا ان کی جو
12:35اشرافیہ وہاں گئی ہے
12:36ان کے عرفات کے اندر
12:38ٹینٹ لگے ہوئے ہیں
12:39اور
12:40اب یہ والا حج
12:41اور جو چند دن پہلے
12:42ہم نے آپ کو
12:43پاکستانی حجی دکھائے ہیں
12:44جو پندرہ پندرہ لاکھ روپیہ
12:46شاید اپنی پوری زندگی کی
12:47جمع پونجی
12:49کٹھی کر کے
12:49یا بیچ کے وہاں پہنچے تھے
12:51اور جن حالات میں تھے
12:52عرفات میں تو چھوڑ دیجئے
12:53وہاں تو ان بیچاروں کا
12:54کوئی پرسان حالی نہیں ہوگا
12:55کیونکہ شاید وہ سب سے
12:58سخت
12:58آپ یہ کہیے
12:59مرحلہ ہوتا ہے حج کا
13:01لیکن
13:02وہاں تو چھوڑ دیجئے
13:03جو اس کے علاوہ
13:04تمام دوسرے مناسق تھے
13:05وہاں پر ان کا جو
13:06حشر کیا گیا ہے
13:07رہنے کو جگہ نہیں
13:08اور جو
13:09بدانتظامی ہیں
13:10وہ خدا کی پناہ ہے
13:12اور دوسری طرف جو
13:12اشرافیہ ہے
13:14سبھی ملکوں کی
13:15لیکن خصوصی طور پر
13:16قطر کی ہمارے پاس
13:17ویڈیو اور رکھ رہے ہیں
13:18ان کے لیے ظاہر ہے
13:19عرفات کا میدان بھی
13:20اتنا مشکل نہیں ہے
13:22جتنا غریب آدمی کے لیے ہے
13:23اس لیے مجھے لگتا ہے
13:24کہ جب
13:25اللہ کے پاس سبھی جائیں گے
13:26تو شاید غریب لوگوں کو
13:28علامیہ زیادہ
13:28اپنے قریب کریں
13:29یا زیادہ پسند کریں
13:31مجھے پتہ نہیں
13:31میں کوئی فتوہ نہیں دے رہا
13:32لیکن مجھے لگتا ہے
13:33کیونکہ وہ جتنی تکلیف
13:34اللہ کے احکامات کو
13:36پوری کرنے کے لیے
13:37وہ جو قربانی اور تکلیف
13:39وہ ادا کرتے ہیں
13:40وہ دوسرے لوگ نہیں کرتے
13:42تو اس لیے مجھے لگتا ہے
13:43کہ جب آپ ایفرٹ
13:44جس چیز میں بھی زیادہ ڈالتے ہیں
13:45اس کا ریوارڈ بھی
13:46آپ کو پھر زیادہ ملتا ہے
13:48آگے بڑھتے ہیں
13:49اگلی خبر آپ کے سامنے رکھیں
13:51محمد فہیم
13:52یہ پشاور سے خبر رکھ رہے ہیں
14:02کروانے پر بزد تھے
14:03اور خیبر پختونخواہ
14:05حکومت کو دعو پر لگا رہے تھے
14:07اس سال وہی سب
14:09فوری بجٹ پاس کرانے کے لیے
14:11سرگرم ہیں
14:12صبائی وزیر اطلاعات بھی
14:14اعلان کر چکے ہیں
14:14کہ بجٹ پیش بھی ہوگا
14:15اور پاس بھی ہوگا
14:17ظاہر ہے میرا تو
14:18پوائنٹ او ویو آج بھی وہی ہے
14:19جو پچھلے سال تھا
14:21کہ جو پاکستان کے
14:22فوجی جنرلز ہیں
14:23ان کا ایک ہی
14:25آپ یہ کہیے
14:26کہ ایسا پوائنٹ ہے
14:27جس پر یہ کچھ سوچیں گے
14:28اور وہ پیسہ ہے
14:29اگر پاکستان تحریک انصاف
14:31جو ہے
14:31وہاں پر بجٹ کو
14:33ڈیلے کر کے
14:34قسطوں میں پاس کرے
14:35کہ مہینے کے لیے
14:36دو مہینے کے لیے
14:36جب تک ان کی
14:37عمران خان صاحب سے
14:38ملاقات نہیں کروائی جاتی
14:40اور سرپلس بجٹ جو ہے
14:41وہ پاس نہ کرے
14:42تو کافی سارے نتائج
14:44شاید وہاں سے
14:45حاصل کیے جا سکتے ہیں
14:46لیکن دیکھتے ہیں
14:47وہاں کی گارنمنٹ کیا کرتی ہیں
14:48محمد فہیم کہہ رہے ہیں
14:50کہ
14:50دڑا دڑ
14:51وہاں پر جو ہے
14:52وہ بجٹ پاس ہوگا
14:53اور ایسا
14:54کوئی کام نہیں ہو رہا
14:55کہ کوئی پوٹیسٹ ہو رہا ہے
14:56بجٹ میں
14:56کسی قسم کی کوئی
14:58وہاں پر
14:59ڈیلے آتے ہوئے
15:00یا ملتوی ہوتے ہوئے
15:01وہ نہیں دیکھ رہے ہیں
15:02اگلی خبر
15:03گلگت بلتستان سے ہے
15:04پاکستان تحریک انصاف کے
15:06خیبر پختونقواہ کے صدر
15:07جنید اکبر
15:08وہ وہاں پہنچے
15:09کیونکہ
15:11گلگت بلتستان کے اندر
15:12الیکشن ہو رہے ہیں
15:13تو ان کو یہ بتایا گیا
15:14کہ آپ گلگت بلتستان میں
15:16نہیں آسکتے
15:17کیونکہ آپ کے پاس
15:18نو سی نہیں ہے
15:19تو انہوں نے سوال پوچھا
15:21کہ کیا گلگت بلتستان
15:22پاکستان کا حصہ نہیں ہے
15:23کیا میں نے ویزا لے کے
15:25یہاں آنا ہے
15:25کیوں باقی سب لوگوں پر
15:27جیسے کہ کیپٹن سفدر
15:28وہاں پر آزاد آنا پھر رہے ہیں
15:30تو کیا ان کے پاس
15:31نو سی ہے
15:31جو جنید اکبر کے پاس نہیں ہے
15:33تو ظاہر ہے
15:35وہاں پر بھی
15:35فارم فورٹی سیون والا
15:36کارنامہ کرنا ہے
15:37وہاں بھی الیکشن
15:38لوٹنے کی مکمل
15:39تیاری چودری صاحب
15:40نے کر رکھی ہے
15:41اس لیے پاکستان
15:42تحریک انصاف کو
15:43وہاں پر
15:44کیمپین کرنے کی بھی
15:45اجازت نہیں ہے
15:47آگے بڑھتے ہیں
15:48اگلی خبر جو
15:49آپ کے سامنے رکھیں گے
15:50وہ ہے پشاور سے
15:51سینئر صحافی
15:52یاسر حسین صاحب کی خبر ہے
15:54کہ تحریک انصاف کے
15:56ناراض
15:57ستائیس عراقین
15:58جو ہیں
15:59اور عراقین اسمبلی
16:01جو ایم پی ایز ہیں
16:01ان کا پشاور میں
16:03بہت جلد اجلاس ہوگا
16:04یہ وہی
16:05آج کا لفواہ سازی ہے
16:07جس میں کہا جاتا ہے
16:08کہ سوہیل آفریدی کے خلاف
16:10ایک
16:12ایسا گروپ بن گیا ہے
16:13فوربڈ بلوک بن گیا ہے
16:15جو ان کو اتار کے
16:16اور علی امین گنڈاپور
16:17کو چیف منسٹر لائیں گے
16:19اچھا علی امین گنڈاپور صاحب
16:20کو بھی یہی بتایا گیا ہوگا
16:21اسی ٹرک کی بتی کے پیچھے
16:22لگایا گیا ہوگا
16:23محول بھی یہی بنایا جائے گا
16:24لیکن میں تجزیہ دے سکتا ہوں
16:26I can be wrong
16:27کیونکہ میرے پاس خبر نہیں ہے
16:28یہ صرف میرا خیال ہے
16:30میرا نہیں خیال
16:31کہ سوہیل آفریدی صاحب کو
16:32پاکستان کے
16:33ملٹری جنرلز جو ہیں
16:34وہ وزارتِ
16:35آلہ سے ہٹائیں گے
16:36اور علی امین گنڈاپور
16:37کو لے کر آئیں گے
16:38میرے خیال میں
16:40وہ باقی ساری
16:41منوورنگ کریں گے
16:41کہ ان کے سارے کام
16:42پورے ہوتے رہیں
16:43مثلا ڈرون حملے ہوتے رہیں
16:44کوئی ایف آئی آر درج نہ ہو
16:46فوجی آپریشن
16:47جو بھی کرنے
16:48حکومت جو خیبر پختونخواہ کی
16:49وہ اس میں فنڈ کرتی رہے
16:51بجٹ سرپلس پاس کریں
16:53مائنز اینڈ منرل
16:54جہاں پر فوجی حضرات
16:55جنرلز کہیں
16:56وہاں پر دیتے رہیں
16:57باقی تمام چیزیں بھی
16:58جو جو ان کی مرضی ہے
16:59اور عمران خان کے لیے
17:00کوئی آواز نہ اٹھائیں
17:02عمران خان کا جو پورے کا
17:03پورا منشور ہے
17:05اس میں جو چیزیں
17:06پاکستان کے
17:06ملٹری جنرلز کو
17:07سوٹ نہیں کرتی
17:08اس پر خاموشی اختیار کریں
17:09اسے بیک برنر پر رکھ دیں
17:11تو اگر حکومت
17:13یہ کام
17:13اس طرح کے کاموں میں
17:15ان کو زیادہ
17:15ٹف ٹائم نہیں دے گی
17:16تو ان کو کوئی پرابلم نہیں ہے
17:18کوئی بھی وزیراعلا رہے
17:19وہ کچھ نہیں کریں گی
17:20یہ میرا خیال ہے
17:21I can be wrong
17:22let's say آنے والے دنوں میں
17:23کیا ہوتا ہے
17:24آگے جی
17:24میاں جعوید لطیف صاحب
17:26انہوں نے ایک تقریر
17:27کھڑکا دی ہے
17:28تقریر بڑی زبردست ہے
17:29کل ہم نے زرداری صاحب کا
17:31دیکھا تھا
17:31کہ انہوں نے پوری ہی
17:32سیوی جو ہے
17:33وہ رکھتی تھی
17:34عاصف منیر صاحب کے سامنے
17:35کہ ہمیں موقع دیں
17:36آج جوے لطیف صاحب نے
17:39وہی جواب دیا ہے
17:40عاصف علی زرداری کی
17:42اس تقریر کا
17:43کیونکہ عمومی طور پر
17:45یہ سمجھا جاتا ہے
17:46کہ جو شہباز شریف ہیں
17:48وہ تو اردلی ہیں
17:48وہ تو بھوٹ پالش کر رہے ہیں
17:49اور نواز شریف
17:51تھوڑے سے آسم منیر صاحب سے
17:52کھچے ہوئے ہیں
17:53اور دور ہیں
17:53حقیقت تو ایسا نہیں ہے
17:54ظاہر ہے
17:55اور جوے لطیف صاحب
17:57کیونکہ سپوکس پرسن ہیں
17:59انڈیکلیرڈ
17:59لیکن سبی کو پتا ہے
18:00کہ جب وہ بولتے ہیں
18:01تو میاں نواز شریف
18:02کے بحاف پر بولتے ہیں
18:03انہوں نے کیا کہا
18:04انہوں نے کہا
18:05کہ آج کے آرمی چیف
18:06جو اس وقت
18:07آئی ایس آئی کے سربراہ تھے
18:08ان کے بارے میں
18:09آج بھی کہا جاتا ہے
18:10کہ انہوں نے
18:10کسی کی کرپشن ننگی کر دی
18:12اور کرپشن کرنے والے
18:14کی بیوی کو
18:15بے نکاب کیا
18:16تو ان کو آئی ایس آئی کی
18:17سربراہی سے
18:18آٹھ ماہ بعد
18:19ہٹا دیا گیا
18:20صرف یہ کافی نہیں
18:21جب موجودہ آرمی چیف
18:23آئی ایس آئی کے سربراہ تھے
18:24تو انہوں نے
18:24ایران اور ترکی کے
18:25انٹیلیجنس ایجنسیز کے
18:27سربراہان کے ساتھ مل کر
18:29یہ سوچا
18:30کہ آنے والے وقتوں میں
18:31خطے میں
18:31کون سے خطرات لاہک ہیں
18:33تو ان کو
18:34ہم نے کیسے ہنڈل کرنا ہے
18:35پھر وہ کہتے ہیں
18:36ابھی یہ سوچا ہی تھا
18:38عمل شروع نہیں ہوا تھا
18:39کہ عالمی قوتیں
18:40حرکت میں آئیں
18:41اور پاکستان کے اندر سے
18:42ہاتھ استعمال کرتے ہوئے
18:44انہیں آئی ایس آئی کے
18:45سربراہ کی پوزیشن سے
18:47الگ کر دیا گیا
18:48پھر وہ آگے کہتے ہیں
18:49کہ میں نے
18:50دوہزار بائیس میں
18:51اسمبلی میں
18:51کھڑے ہو کر یہ کہا تھا
18:53کہ اگر ایک ٹرائیکہ
18:55جس میں
18:55عدلیہ کے سربراہ
18:56قاضی فائز عیسیٰ
18:57موجودہ آرمی چیف
18:59آسم منیر
19:00اور اسمبلی کے سربراہ
19:01مطلب کہ وزیراعظم
19:02نواز شریف قوم کو مل جائیں
19:04تو پاکستان
19:05جس طرح دنیا میں
19:07ایٹمی قوت بن کر
19:08ابرا ہے
19:08اسی طرح
19:09معاشی قوت بن کر
19:10بھی ابر سکتا ہے
19:11ابر سکتا ہے
19:13مگر اس ٹرائیکہ
19:14کو توڑا گیا
19:14اس کو بننے نہ دیا گیا
19:16اور رکاوٹیں
19:17کھڑی کی گئیں
19:17پاکستان جیسا ملک
19:18اور دوسرے اسلامی ملک
19:20جب ریاست کے مفاد میں سے
19:21ناقابل تسخیر بنانے کے لیے
19:23منصوبہ بناتے ہیں
19:24تو وہاں عالمی قوتیں
19:26ریاست کے اندر
19:27تقسیم پیدا کرتی ہیں
19:28مجھے یہ بات نہیں سمجھ آئی
19:29ساری بات میں سے
19:30دو تین باتیں نہیں سمجھ آئی
19:31ایک کیا
19:32ایک تو وہ کہتے ہیں
19:33کہ ان تینوں کو
19:34کٹھا رہنا چاہیے تھا
19:35پاکستان کے آگے جانے کے لیے
19:36یہ نواز شریف ہی بول رہے ہیں
19:37آپ یہ سمجھ دیجئے
19:38لونکہ میں بار بار آپ کو کہہ رہا ہوں
19:39کہ جعویل لطیف
19:41انہی کے
19:42انڈیکلیرڈ سپوکس پرسن ہے
19:43لیکن جب وہ بولتے ہیں
19:44تو سبھی کو پتائے
19:45کہ وہ نواز شریف کے کہنے پر بولتے ہیں
19:48اب وہ کہتے ہیں
19:48کہ یہ ٹرائیکہ رہنا چاہیے تھا
19:50کازی فائز عیسیٰ
19:51آسم منیر
19:52اور نواز شریف
19:53اور بیرونی قوتوں نے سازش کی
19:55اور اس ٹرائیکہ کو توڑ دیا
19:57اب مجھے تو یہ لگ رہا ہے
19:58کہ وہ آسم منیر کو
20:00یا سی آئی اے کا
20:01یا کسی اور کا ایجنٹ کہہ رہے ہیں
20:03یہ کیوں کہہ رہے ہیں
20:04مجھے کیوں لگتا ہے
20:05کیونکہ سب کو پتا ہے
20:06کہ فارم فورٹی سیون پر
20:08بھگو بھگو
20:09کہ میاں صاحب کو جو مارا ہے
20:10وہ تو مارا ہے
20:11آسم منیر صاحب نے
20:12پورے پاکستان میں
20:14لوگوں کو فارم فورٹی سیون دیے گئے
20:16میاں صاحب کو
20:17فارم فورٹی سیون دینے کی وجہ
20:18ان کی دھوم کے پیچھے
20:20ایک ڈبا باندیا ہے
20:21میاں صاحب جدر جدر بھاگتے ہیں
20:23وہ ڈبا جو ہے
20:23وہ زور زور سے
20:24زمین پر پیچھے لگتا ہے
20:26شور کرتا
20:27اور اس سے میاں صاحب اور بھاگتے
20:28کہنے کا مطلب یہ ہے
20:30کہ میاں صاحب بیچارے جو ہیں
20:31وہ اب بتانے جو گے بھی نہیں ہیں
20:33کہ میرے ساتھ زیادتی کی گئی ہے
20:35مجھے باقیوں والا ہی فارم فورٹی سیون دے دیتے
20:37تو اب یہ کہنا
20:39کہ یہ ٹرائیکہ توڑا گیا
20:40اور بیرونی ایجنسیوں نے توڑا
20:43تو میاں صاحب کو تو
20:44ہروایا گیا ہے
20:46آسم منیر صاحب کی طرف سے
20:48باقی پوری پارٹی کو حکومت دی گئی
20:50اور ان بیچاروں
20:51ایک کو جو ہے
20:52اس قابل نہیں چھوڑا
20:53کہ وہ وزارت عظمہ کے لیے بات کر سکتے
20:56تو اس کا مطلب پھر یہی لگ رہا ہے
20:58کہ جو جوے لطیف ہیں
20:59وہ کیا یہ پیغام دینا چاہ رہے ہیں
21:02کہ آسم منیر جو ہیں
21:03وہ بیرونی ایجنسیز کے
21:04کوئی علاکار ہیں
21:05یہ آپ پہ چھوڑتا ہوں
21:06آپ فیصلہ کریں
21:07یا پھر جوے لطیف صاحب
21:09اس نتیجے پر پہنچ گئے ہیں
21:11وہ جو مریم صاحبہ نے کہا تھا نا
21:12کہ مجھے بھی راستہ آتا ہے
21:13اس میں بوٹ پالش کرنے پڑتے ہیں
21:15پاؤں میں بیٹھنا پڑتا ہے
21:16اقتدار مل جاتا ہے
21:17اور آخرکار مریم صاحبہ نے وہ کام کر لیا
21:19لگتا ہے کہ جوے لطیف صاحب بھی
21:21پھر دوسرا اس کی
21:23probability یہی ہے
21:24کہ جوے لطیف صاحب کو یہ پتہ چل گیا
21:25کہ یہی
21:27یہی چراغ جلیں گے تو اندھیرہ ہوگا
21:29تو انہوں نے کہا کہ
21:31یہی چراغ جلاتے ہیں
21:32جن سے اندھیرہ پھیلاتے ہیں
21:33کہ ہمیں بھی پالش کرنی پڑے گی
21:36پھر ہی کوئی نہ کوئی پوزیشن گورنمنٹ کے اندر ملے گی
21:38آگے چلتے ہیں
21:39آپ کو لگتا ہے
21:41کہ یہ جوے لطیف صاحب
21:42یا خواجہ آصف صاحب
21:43ہی بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں
21:44نہیں آگے سنیے
21:45پاکستان کے مایاناز
21:47لیفٹنٹ جرنرل ریٹائیڈ
21:49شاہد عزیز صاحب سے
21:50یہ منصوب بیان ہے
21:52جس میں کہا گیا
21:53کہ انہوں نے کہا
21:54کہ جب پاکستان نے
21:55ایٹمی دھماکے کیے
21:56تو اس کے بعد
21:57کئی مسلمان
21:58کئی مسلم ممالک کی
22:01لڑکیوں نے
22:01آئی ایس آئی کو خطوط لکھے
22:03جن میں اپنے لیے
22:04پاکستان میں رشتہ
22:05ڈھونڈنے کا کہا
22:07غالباً ان کی کتاب تھی
22:09یہ خاموشی کہاں تک
22:10یا کوئی آرٹیکل تھا
22:12جس میں انہوں نے یہ بات لکھی
22:14میں ایک دفعہ پھر پڑھ دیتا ہوں
22:15آپ کو
22:16تاکہ آپ کو سمجھ آئے
22:17کہ یہ ساری جس طرح کی باتیں
22:19جوے لطیف اور خواجہ آصف کرتے ہیں
22:21یہ ادھر ہی نہیں
22:21ادھر بھی حالات ایسے ہی ہیں
22:22وہ کہتے ہیں
22:23کہ جب پاکستان نے
22:24ایٹمی دھماکے کیے
22:25تو اس کے بعد
22:26کئی مسلم ممالک کی لڑکیوں نے
22:28آئی ایس آئی کو خطوط لکھے
22:30جن میں انہوں نے کہا
22:31کہ ان کے لیے پاکستان میں
22:32آئی ایس آئی کوئی رشتہ ڈھونڈ دے
22:34اب ہمیں نہیں پتا تھا
22:35کہ آئی ایس آئی رشتے ڈھونڈنے کا کام بھی کرتی ہے
22:38مطلب آئی ایس آئی کو
22:39رشتے کروانے والی ماسی بنا دیا ہے
22:40لیفٹنٹ جنرل ریٹائیڈ شاہد عزیز صاحب نے
22:43مطلب ایک کے اوپر ایک
22:45ہمارے پاس
22:46میں یہی کہوں گا
22:47کہ افلا تون ہے ہماری قوم کو ملے ہوئے
22:49مطلب کوئی
22:50ہر بندہ یہ ثابت کرنے کو تیار ہے
22:52کہ کسی طرح سے ہم پیچھے نہیں ہیں
22:55یہ کومنٹ ہے کہ
22:57پنجابیوں نے اس مول کو بہت نقصان پہنچایا ہے
22:59اور باقیوں نے
23:00ظاہر ہے
23:02نقصان اگر ساٹھ فیصد آبادی پنجابیوں کی ہے
23:04تو پنجابیوں نے زیادہ نقصان پہنچانا ہے
23:06دوسروں نے تو نہیں پہنچانا
23:08جس کی آبادی کم ہے
23:09مدھ اگر ایک جگہ کے اوپر دس روٹیاں پڑی ہیں
23:11اور کمرے کے اندر جو ہے وہ
23:13آپ یہ کہہ لیں کہ
23:14چھے پنجابی ہیں
23:15دو پتھان ہیں
23:17اور
23:17یا ایک پتھان ہیں
23:19دو سندھی ہیں
23:20ایک بلوچی ہے
23:21جو بھی آپ نے
23:22اس کا بنا لیں آپ پرسنٹیج وائز
23:25تو وہ ظاہر ہے
23:26زیادہ پنجابی روٹیاں کھائیں گے
23:27تو جو بھی
23:28مال مقدمہ ہے
23:29وہ بھی زیادہ وہی کھائیں گے
23:30کرپشن ہوگی تو
23:31اس میں بھی
23:31کیونکہ آبادی ان کی زیادہ ہے
23:33باقی یہ
23:34مجھے بھی
23:35میں بھی آپ کی طرح یقین کیجئے
23:36میں بالکل آپ کو
23:39پوری امانداری سے یہ بات کر رہا ہوں
23:41کہ یہ
23:43دوہزار بائیس سے پہلے میں
23:44یہی سمجھتا تھا
23:45اور خان صاحب کے سامنے
23:46اور ہر جگہ پر یہ
23:47بابانگے دوہل کہتا بھی تھا
23:48کہ ہم پنجابیوں کے اندر
23:50یہ جراسیم جو ہیں
23:52یہ سرنڈر کرنے والے
23:53یہ جھکنے والے
23:55یہ
23:56اپنے نظریے کے اوپر
23:57سودہ کر جانے والے
23:58مجھے لگتا تھا
23:59آئی کود بی رونگ اور رائٹ
24:00آپ کا پورا حق ہے
24:01کہ آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں
24:03مجھے یہ لگتا تھا
24:04کہ ہم میں شاید زیادہ ہیں
24:06ہم میں
24:06اور شاید جو بھی
24:07سعود کی طرف
24:09سارے علاقے ہیں
24:10جس پر پنجابی بھی آتے ہیں
24:11میرا خیال تھا
24:11سندھی بھی آتے ہیں
24:14جو سعود پنجاب ہے
24:15وہ بھی مجھے لگتا تھا
24:16ہم ذرا تھوڑے کمزور ہیں
24:17جلدی ڈھیر ہو جاتے ہیں
24:19دوہزار بائیس کے بعد
24:20جہاں عمران خان نے
24:21اتنی زیادہ
24:23پاکستانیوں کے دماغوں کو
24:24کلیارٹی دی
24:25وہاں کام از کم
24:25میرے دماغ کو بھی کلیارٹی مل گئی
24:27کلیارٹی مجھے کیا ملی
24:28کہ ہم سب ایک جیسے ہیں
24:40یہ کہ کوئی کسی سے کم ہے
24:41جس کو موقع ملا ہے
24:43اس نے برابر پر
24:45ضمیر فروشی میں بھی
24:46ہم برابر پر ہیں
24:47ہم اپنے مفادات کے لیے
24:50جو ہے وہ
24:51سودے کرنے میں بھی
24:52برابر پر ہیں
24:53برابر جب میں کہتا ہوں
24:54تو ساری قومیں
24:54نہ کوئی کم نہ کوئی زیادہ
24:56ظاہر ہے دوبارہ ریپیٹ کر رہا ہوں
24:58کہ اگر تعداد کسی قوم کی زیادہ ہوگی
25:00تو وہ اچھے کام میں بھی
25:01ان کا زیادہ ہی ملے گا
25:03اور برے کام میں بھی
25:04ان کا زیادہ ہی حصہ ملے گا
25:05تو اس لیے
25:07یہ جو آپ سب کی ذہنوں میں
25:08غلط فہمیاں ہیں
25:09اس کے لیے آپ ملک کے طول و عرض میں
25:11دیکھ لیجئے
25:11خود سے آپ سوال پوچھ لیجئے
25:13میں یہ نہیں کہہ رہا
25:14کہ کوئی بھی نہیں کھڑا ہوا ہوگا
25:15آپ کو کچھ ہیروز
25:17پتھانوں میں بھی
25:18کھڑے ہوتے نظر آئے ہوں گے
25:19کچھ بلوچیوں میں بھی نظر آئے ہوں گے
25:21کچھ سندھیوں میں بھی
25:21کچھ پنجابیوں میں بھی
25:23اگر آپ
25:24mathematically
25:24صحیح طریقے سے حساب کریں گے
25:26تو وہ
25:27percentage
25:28عبادی کے لحاظ سے
25:29اگر سارے
25:30معاملات کو
25:31consider کر کے
25:31جمع منفی کریں گے
25:32تو برابر ہی نکلے گا
25:33تو صرف آپ کو جو
25:35تھوڑا سا پلکھا
25:36جیسے کہتے ہیں پنجابی میں
25:37وہ غلط فہمی ہے
25:38آپ کو صرف اس لیے ہے
25:39کہ پنجابیوں کی تعداد زیادہ ہے
25:42خیر
25:42میں نے
25:43ایک بات کرنی ہے
25:44وہ کل کے وی لاغ میں کروں گا
25:46بہت امپورٹن بات
25:47میں نے کرنی ہے
25:48عمران ریاض صاحب
25:49اور
25:50رعوف کلاسوہ صاحب کے
25:51درمیان میں
25:52ایک اس وقت
25:52چپکلش چل رہی ہے
25:53اس کا میں
25:54میں نے ایک چھوٹی سی بات کی تھی
25:56اس پر رعوف صاحب نے
25:56بڑا لمبا جواب دیا
25:57میں اب
25:58اگلے وی لاغ میں
25:59اس میں
25:59کچھ ایسی باتیں
26:00جو میں کرنا ہی نہیں چاہتا تھا
26:01کوئی ایک اور دوست ایسے ہے
26:03جو اس وقت
26:03بڑی مسئیبت میں سے گزر رہے ہیں
26:05تو ان کا نام بھی
26:06بیچ میں آ جانا تھا
26:07اس لیے میں
26:08ان کا احوال
26:08دینا نہیں چاہتا تھا
26:09ابھی بھی کوشش کروں گا
26:10کہ انہیں اس میں سے باہر رکھوں
26:11تو جن چیزوں کا
26:12میں چشمدید گواہ ہوں
26:14وہ اگلے وی لاغ میں
26:15آپ کے سامنے رکھوں گا
26:16کہ کیا واقعی
26:16عمران خان صاحب نے
26:18کسی کی نوکری ختم کروائی تھی
26:19یا سب کچھ کیا ہوا تھا
26:21کیسے ہوا تھا
26:21اس کی تفصیل
26:22جو ہے وہ
26:23آپ کے سامنے رکھوں گا
26:23بارال اگلی قبر
26:25آئل پرائسز
26:26پوری دنیا کے اندر
26:27ڈراؤپ ہو گئی ہیں
26:27لیکن ہمارے ہاں
26:28آپ کو یاد ہوگا
26:29کہ جیسے ہی تیل کی قیمتیں
26:30ابھی بڑی بھی نہیں تھی
26:31تو انہوں نے پچھپن روپے
26:32بڑھا دی تھی
26:32اب تیل کی قیمت
26:34اس سے نیچے چلی گی
26:34یا اتنی آگئی ہے
26:35جہاں پر انہوں نے
26:36پچھپن روپے بڑھائی تھی
26:37لیکن یہ پاکستانیوں کو
26:39پچھپن کیا
26:40اب تو سو سے بھی زیادہ
26:41جو قیمت ہے
26:42وہ بڑھائی ہوئی ہے
26:43لیکن کسی قسم کا
26:44کوئی ریلیف
26:45عالمی منڈی کے اندر
26:46جو پٹرولیم کی پروڈکٹس
26:49کم ہوئی ہیں
26:49اس کا ریلیف
26:51پاکستانیوں کو
26:52کسی قسم کا
26:52نہ یہ دینے کو تیار ہیں
26:54اور نہ ہی یہ دیں گے
26:55مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
26:57اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
26:58پاکستان زندہ بات
Comments