Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0213 جون پاکستان میں ہفتے کی دوپہر
00:06آسیم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون نائن سکس
00:12آج کی اہم ترین خبروں میں سب سے پہلے
00:15مساودہ لیک ہو گیا
00:17جی ہاں
00:18امریکہ اور ایران کے درمیان جو ڈیل ہو رہی ہے
00:21اس کا مساودہ
00:22ایرانی نیوز ایجنسی نے لیک کر دیا
00:24لیک کیا کیا
00:25امریکہ کے لیے ایک مسئلہ بنا دیا
00:27اب امریکہ نے پہلے اسے خود ڈنائی کیا
00:30پھر لگتا یہ ہے کہ انہوں نے
00:32اردلی کو جو شہباز شریف صاحب ہیں
00:35ان کو کہا کہ آپ ٹویٹ کریں
00:36اور آپ بھی ایکسپلینیشن دیں
00:38دوسری طرف مجھے لگتا ہے کہ ایران سے بھی یہی
00:40ڈیمانڈ کی گئی کیونکہ ان کے فورن منسٹر
00:42کا ٹویٹ آیا لیکن انہوں نے
00:44اس طریقے سے بات کی کہ نہ انہوں نے
00:46اس کو ڈنائی کیا اور نہ انہوں نے
00:48اس کا اقرار کیا لگتا یہی ہے
00:50کہ غالبا یہ لگتا ہے تاثر ہے
00:52کہ ایران نے جان بوجھ کر
00:54یہ مساودہ لیک کیا ہے
00:55آپ کے سامنے پہلے وہ چودہ پوائنٹس رکھ دیتے ہیں
00:58جو ایرانی نیوز ایجنسی
01:00آئی آر این اے
01:01اور مہر نیوز ایجنسی
01:04انہوں نے یہ مساودہ لیک کیا
01:06یا ان کے توسط سے یہ انٹرنیشنل میڈیا
01:08کو ملا ہے یہ کوئی ایسے ہی کوئی
01:09راہ چلتی ویب سائٹس نہیں ہیں یہ ان کی
01:11سیمائی گارمنٹ آپ نیم سرکاری
01:14نیوز ایجنسی مطلب
01:15مدبر نیوز ایجنسی ہیں یہ ایران کی
01:18جن کو یا جن کے بارے میں
01:20کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے اس
01:21مساودے کو حاصل کیا اور اس
01:24مساودے کو انٹرنیشنل میڈیا کے اندر
01:25ریپورٹ کیا ہے اس کے جو چودہ
01:28پوائنٹس ہیں وہ پہلے آپ کو بتا دیتے ہیں اور پھر
01:30اس کی امپلیکیشن صدر ٹرمپ کے لیے
01:31اتنی خطرناک کیوں ہیں
01:33سب سے پہلے اس کی پہلی بات یہ ہے
01:36پہلا اس کا پوائنٹ
01:37کہ ہر جگہ سے جنگ ختم ہوگی
01:39مطلب یہ نہیں ہوگا کہ اسرائیل جو ہے
01:40وہ لیبنون کے اوپر حملے جاری رکھے گا
01:43یا باقی جگہوں پر تو تمام محاظوں پر
01:45لیبنون سمیت
01:47ساری جگہوں پر جنگ جو ہے وہ بند ہوگی
01:49ایران اور ظاہر ہے اسرائیل
01:51اور ایران اور امریکہ کی جنگ بھی بند ہوگی
01:53اور اسی کے ساتھ ساتھ ظاہر ہے
01:55پھر ایران اور یو اے ای کی جنگ بھی
01:57بند ہو جائے گی
02:06احترام کیا جائے گا
02:07پھر اگلی بات نیوی بلوکٹ
02:09جو آبنائے ہرمز کو بھی بلوک کیا ہوا ہے
02:12ایرانی بندرگاہوں کو بھی بلوک کیا ہوا ہے
02:13ایران کی ڈیمانڈ اس میں یہ ہے
02:15کہ مکمل طور پر ایرانی بندرگاہوں
02:18اور تمام جو بحری ناکہ بندی ہے
02:20وہ ختم کی جائے گی
02:21پھر فوجی دستے واپس ہونا
02:23جتنے بھی امریکی فوجی دستے
02:25اس سارے کرائیسز میں
02:26ایران کی اردگیت ڈیپلائی کیے گئے
02:28ان کی واپسی ہوگی
02:29انہیں وہاں سے ہٹایا جائے گا
02:31پھر آبنائے ہرمز کی بحالی
02:33جو آبنائے ہرمز ہے
02:34وہ تیس دن کے اندر اندر
02:36جس دن یہ مسوودہ جو ہے
02:37وہ سامنے رکھ دیا جائے گا
02:39ویسے تو اس مسوودے میں
02:40ساٹھ دن کا وقت ہے
02:41وہ آگے بتاتے ہیں آپ کو
02:42لیکن تیس دن کے اندر اندر
02:43آبنائے ہرمز جو ہے
02:44وہ ٹریفک کے لیے
02:45مکمل طور پر بحال کر دی جائے گی
02:47لیکن اس کے اوپر ایران کا انتظام رہے گا
02:51ایرانی انتظام کے اندر
02:52مطلب اندر دا ایڈمسٹریشن آف ایران
02:54یہ کلیم کیا جا رہا ہے
02:56پھر جتنی بھی پابندیاں لگی ہوئی ہیں
02:58تیل بیچنے پر
02:59کیمیکلز بیچنے پر
03:00باقی مالیاتی جو ان پر پابندیاں ہیں
03:02ان کے جو اساسے منجمند ہیں
03:05شاید چوبیس ارب ڈالر کے ہیں
03:06یا اس سے بھی زیادہ کے ہیں
03:07وہ سب کچھ بھی
03:09جو ہے وہ دیے جائیں گے
03:11ایران کو ان پر سے تمام پابندیاں ختم کی جائیں گی
03:13ان کے اوپر جتنی بھی
03:15پہلے کی ماضی کی پابندیاں ہیں
03:17ان کو بھی ریلیکس کیا جائے گا
03:18معاشی بحالی
03:19ایران کی تعمیر نو کے لیے
03:21جو تباہی کی گئی جنگ کے دوران
03:23یا جنگ کے دوران جو تباہی ہوئی
03:25تین سو ارب ڈالر کی
03:26وہ اس کا پیسہ دیا جائے گا
03:29محافظہ دیا جائے گا
03:30یا مدد کی جائے گی
03:31ایران کو
03:31وہ تین سو ارب ڈالر کا
03:33اپنا نقصان پورا کرنے کا
03:35جو جنگ کی صورت میں ان کا ہوا
03:37اس کے بعد نیوکلئر باتچیت
03:38جو ساٹھ دن ملیں گے
03:40مطلب جس دن یہ مسودے کا اعلان ہوگا
03:42اس کے بعد ساٹھ دن ملیں گے
03:44ان ساٹھ دنوں کے اندر پھر
03:45ایران اور امریکہ
03:47مزید گفت و شنید کرے گا
03:48اور نیوکلئر سے ریلیٹڈ جو معاملات ہیں
03:50ان کے ایٹومک پروگرام کے بارے میں
03:52اس کے اوپر پھر مزید باتچیت ہوگی
03:55اور فلحال ان ساٹھ دنوں میں
03:57کوئی نئی پابندیاں ان کے اوپر
03:58نیوکلئر سے ریلیٹڈ نہیں لگائی جائیں گی
04:01جو ان کا مسائل پروگرام ہے
04:03مزائل جو وہ
04:04مزائل آپ سب کو پتا ہے
04:05کہ ان کا تو ایک ہی اتھیار ہے
04:06اور وہ مزائل ہے
04:07اس کو باتچیت سے باہر نکال دیا گیا ہے
04:09مطلب ایران کو
04:11ان کے مزائل پروگرام کے اوپر
04:13کوئی نا پابندی لگائی جائے گی
04:14نہ ان سے کسی قسم کی
04:15کوئی ڈیمانڈ کی جائے گی
04:17کہ اس کی رینج چھوٹی کریں
04:18زیادہ کریں
04:18یہ کریں وہ کریں
04:19تو مزائل جو ان کا پروگرام ہے
04:21اس کی اوپر کوئی نیوکلئیشن نہیں
04:23ایران کے پاس مکمل اختیار ہوگا
04:25اپنے مزائل پروگرام کا
04:26اور وہ اس ڈیل کے اندر
04:28کسی صورت نہیں آتا
04:29ساتھ ہی جو پروکسیز ہیں
04:31مثل جیسے یمن کے اندر ہوتیز ہیں
04:33اسی طریقے سے حزباللہ ہیں
04:35لیبانان کے اندر
04:35تو یہ جو پروکسیز ہیں
04:37جو ایران کی جگہ پر
04:38ان ملکوں میں
04:39ایران کو سپورٹ کرتے ہیں گروپس
04:41ان کے خلاف بھی کوئی پابندیاں
04:43یا ان کے اوپر ایران پر پریشر ڈالنا
04:45کہ ایران ان کا ساتھ چھوڑ دے
04:46اس پر بھی کوئی بات چیت نہیں ہوگی
04:48اس مسفدے کے اندر لکھا ہے
04:49کہ ایران کو پریشرائز نہیں کیا جائے گا
04:52کہ وہ اپنی پروکسیز سے
04:53ڈسٹنس کریں
04:54پھر اس مسفدے میں
04:55اگلا پوائنٹ ہے
04:56کہ ایران کبھی بھی
04:57نیوکلر بم نہیں بنائے گا
04:58اور وہ اس چیز کی تصدیق کرتا ہے
05:01اور ساتھی ساتھ آخری جو پوائنٹ ہے
05:03وہ بہت ہی خطرناک ہے
05:05میں یہ کہوں گا
05:05بہت ہی وہ
05:06لگتا تو بڑا بے ضرر ہے
05:08لیکن اس کی امپلیکیشنز بہت زیادہ ہیں
05:10اور وہ یہ ہے
05:11کہ اقوام متحدہ کی منظوری
05:13جب یہ مسفدہ تیہ ہو جائے گا
05:15تو حتمی مہدہ
05:16ساٹھ دن کے بعد
05:17ابھی ایک
05:17جو ہے وہ ایشو ہوگا
05:19اس کے بعد ساٹھ دن کے بعد
05:20جو حتمی مہدہ تیہ ہوگا
05:22اس کو
05:22اقوام متحدہ کی
05:23سلامتی کانسل کی
05:25قرارداد سے منظوری ملے گی
05:26مطلب کہ پوری دنیا
05:28اس مسفدے کو
05:29انڈورس کرے گی
05:30اور پھر مانے گی
05:31اگر آبنائے ہرمز کی اوپر
05:33کنٹرول ایران کا
05:34پوری دنیا مان لے گی
05:35تو سوچئے
05:35ایران نے اس میں سے کیا حاصل کیا
05:37ان کے مزائل پروگرام کو
05:39کوئی کچھ نہیں کہے گا
05:40ان کی پروکسیز کو
05:40کوئی کچھ نہیں کہے گا
05:41ان کے انٹرنل معاملات کو
05:43کوئی کچھ نہیں کہے گا
05:44تین سو ارب ڈالر
05:45ان کو دیا جائے گا
05:46بحالی کے لیے
05:47آپ ذرا سوچئے کہ
05:48ایران نے اس میں سے
05:49کیا کچھ حاصل کیا ہے
05:51اب جیسے یہ لیک ہوا
05:52تو امریکہ کے جو
05:53نشریاتی ادارے ہیں
05:54برطانیہ کے
05:55پوری دنیا کے
05:56انہوں نے اس پر باتچیت شروع کر دی
05:57باتچیت کیوں شروع کی
05:58جب صدر اوبامہ نے
06:00پہلی ڈیل کی تھی
06:01آج سے آپ
06:02دس پندرہ سال پہلے
06:03کہلی جے ایران کے ساتھ
06:05اور وہ ظاہر ہے
06:06نیوکلر جوہری
06:07ہتھیاروں کے
06:08ریلیٹڈ وہ ڈیل تھی
06:09کہ ایران جو ہے
06:10وہ نیوکلر بام نہیں
06:11بنائے گا
06:12اور ایران
06:13ایکسیس دے گا
06:14جو جوہری ادم پھیلاو
06:16کی انٹرنیشنل باڈی ہے
06:18ان کو تاکہ وہ
06:19ایران کے
06:19نیوکلر پروگرام
06:20کو ووچ کر سکیں
06:21اور اسے کرٹیل کر سکیں
06:22اگر ایران
06:23ایک خاص لیبل سے
06:24اوپر یورینیم کو
06:25یا دوسرے معاملات
06:26کو لے کر جاتا ہے
06:27صدر اوبامہ نے وہ کی تھی
06:28اور کچھ پیسہ ایسا
06:30جو ایران نے
06:31کچھ فائٹر جیٹس
06:32کریدنے کے لیے
06:33ماضی میں
06:33میرا حال شاہ اف ایران
06:35کے زمانے میں
06:35وہ امریکہ کو
06:36پیمنٹ کی ہوئی تھی
06:37اور وہ
06:38نہ ہی انہیں
06:39فائٹر جیٹس ملے
06:40اور نہ وہ
06:40پیسے واپس ملے
06:41ظاہر ہے
06:42ان پیسوں کی اوپر
06:43انٹرسٹ لگ رہا تھا
06:44اتنی دیر سے
06:44تو وہ جو پیسہ
06:45ایران کا
06:46امریکہ کے پاس تھا
06:47وہ اس ڈیل کے اندر
06:48تیہ ہوا تھا
06:49کہ امریکہ
06:50واپس کرے گا
06:50ایران کو
06:51وہ پیسہ
06:52صدر اوبامہ کی
06:53گورنمنٹ نے
06:54وہ موہدہ کرتے ہوئے
06:55ایران کو واپس کیا تھا
06:56لیکن صدر ٹرمپ
06:58جب سے
06:58پولٹکس میں ہیں
06:59وہ بار بار
06:59صدر اوبامہ پر
07:00وہ اٹیک کر رہے ہیں
07:01اور کہہ رہے ہیں
07:02کہ انہوں نے
07:03یہاں سے
07:03ٹرکوں کے ٹرک
07:04اور جہازوں کے
07:05جہاز بھر کے پیسہ
07:06جو ہے
07:07وہ امریکہ سے
07:08بھیجا تھا
07:08ایران کو دیا تھا
07:09میں جب ایران کے ساتھ
07:10ڈیل کروں گا
07:11تو اس میں
07:11کوئی پیسہ
07:12انوالو نہیں ہوگا
07:14اب اس میں
07:14ایک تو
07:15تین سو ارب
07:15جنگی
07:16جو خرچے ہوئے ہیں
07:17وہ واپس کرنے کے
07:18چوبیس ارب ڈالر
07:19جو ہیں
07:20واپس کرنے کے
07:20اور ایران نے
07:21اس مسعودے میں
07:22یہ بھی کہا ہے
07:23کہ جس دن
07:24یہ معاملہ شروع ہوگا
07:25میں ابھی
07:26مسعودے کے اوپر
07:27جس دن بات چیت
07:28اس کو ریلیز کیا جائے گا
07:29مسعودے کو
07:30اگلے دو دن
07:30چار دن
07:31پانچ دن
07:31کہا جاتا ہے
07:32کہ شاید یورپ میں
07:33کسی جگہ پر
07:34یہ ریلیز ہوگا
07:34یا دیکھتے ہیں
07:35پاکستان میں ہوتا ہے
07:36یورپ میں ہوتا ہے
07:37تو آدھے پیسے
07:38جو ایران کے
07:40منجمند کیے ہوئے ہیں
07:41ان کو
07:42اسی دن
07:42چھوڑنا پڑے گا
07:43اور باقی آدھے پیسے
07:44جو ہے
07:45وہ حتمی مہدے کی
07:46اعلان سے پہلے
07:48وہ باقی پیسے بھی
07:49ایران کے
07:50حوالے کرنے پڑیں گے
07:51تو اب
07:51وہ جو صدر ٹرمپ کی
07:53اتنی زیادہ تنقید تھی
07:54فارمل پریزیڈنٹ
07:55اوباما پر
07:56اس میں صدر ٹرمپ
07:57اپنے ووٹرز کے سامنے
07:59پھستے ہیں
07:59اور معاملات
08:00جو ہیں ان کے لیے
08:01خراب ہوتے ہیں
08:01بہرحال
08:02اس مساودے کے اوپر
08:03پہلے تو
08:04جیڈی وینس
08:05جو نائب صدر ہیں
08:06امریکہ کے
08:06انہوں نے بیان دیا
08:07کہ نہیں یہ مساودہ
08:08بلکل اس طرح سے نہیں ہیں
08:09ابھی مساودہ آنے دیجئے
08:11اس کے اوپر بات چیت نہ کیجئے
08:12ہم کوئی پیسہ نہیں دے رہے
08:13ایران کو
08:14جب تک ایران
08:15تمام پابندیاں
08:16مانتا نہیں ہیں
08:17ہمارے اختیار میں
08:18جو بھی ہم اس پر لگا رہے ہیں
08:19تب تک انہیں
08:20کسی قسم کا
08:21کوئی اسسٹنس نہیں ملے گی
08:22ظاہر ہے
08:23اپنے ووٹرز کو
08:24وہ رازی کر رہے ہیں
08:25امریکہ کے اندر
08:25جن کے سامنے
08:26صدر ٹرامپ نے
08:27بہت ہائے پوزیشن
08:28لے رکھی تھی
08:29اس سارے معاملے کے بارے میں
08:31پھر لگتا ہے
08:31کہ جیڈی وینس صاحب کے
08:32اس ایکسپلینیشن سے بھی
08:34بات نہ بنی
08:34تو پھر شہباز شریف صاحب کی
08:36یہ ذمہ داری لگائی گئی
08:38کہ آپ ایک ٹوئیٹ کریں
08:39اور آپ بتائیں
08:40کہ ابھی
08:40سپیکولیشن نہ کریں
08:42مسفدہ جو ہے
08:42وہ جب آئے گا
08:43تو آپ کے سامنے رکھیں گے
08:45پھر اس کے بعد
08:45ایرانی جو وزیر خارجہ ہیں
08:47ان کا بھی ٹوئیٹ آیا
08:48لگتا ہے
08:48کہ ان سے بھی یہی خواہش کی گئی
08:50سب سے پہلے
08:51تو میں مبارک بات دیتا ہوں
08:52اس میں
08:52صدر ٹرامپ کو بھی
08:53مبارک بات دیتا ہوں
08:54جو مرضی ہے
08:55لیکن صدر ٹرامپ کی
08:57اس میں کاوش خصوصی طور پر شامل ہے
08:59یہ ان کا
09:00میں کہوں گا
09:01بہت اندہ اقدام ہے
09:02کہ انہوں نے
09:03ہر صورت جنگ بندی
09:04جو ہے وہ
09:04کرنے کی سوچی ہے
09:05کیونکہ امریکہ کے اندر
09:06ایک بہت بڑی لابی ہے
09:07جو ہر صورت
09:09یہ جنگ کروانا چاہتی ہے
09:10اور چاہتی ہے
09:10کہ یہاں پر فساد مچا رہے
09:12اس سب کے باوجود
09:14صدر ٹرامپ
09:14ٹکے رہے
09:15اڑے رہے
09:16اور اب آپ کو
09:17یاد کرنا ہوگا
09:18پہلے دن سے
09:19میں آپ کے سامنے
09:19یہ رکھ رہا ہوں
09:20جب سے یہ
09:21کانفلکٹ شروع ہوا
09:22کہ چند دن کے اندر
09:23یہ جنگ ختم ہو جائے گی
09:24چھوٹی موٹی جڑپیں
09:25بیچ میں ہوتی رہیں گی
09:26ایونچلی جو ہے
09:27وہ ایک مہدہ ہوگا
09:28اور یہ جنگ بندی ہو جائے گی
09:30ساتھ میں آپ کو
09:30یہ بھی بتاتا رہتا ہوں
09:31کہ ایسا نہیں ہے
09:32کہ جنگ بندی ہوگی
09:33تو اس خطے میں
09:33مکمل پیس ہو جائے گا
09:46یہ تقریباً میں
09:47ہر روز
09:48بلا ناغہ
09:49آپ کو یہ ساری بات
09:50بتاتا رہا ہوں
09:50کوئی ہمارے پاس
09:52نہ توتہ تھا
09:53جس سے ہم نے فعل نکالی
09:54نہ کوئی گدر سنگی تھی
09:55بس جو کچھ سامنے
09:56نظر آ رہا تھا
09:57اس کی بحاف پر
09:58یا بنا پر
09:59ہم نے آپ کے سامنے
10:00ایک تجزیہ رکھا تھا
10:01امریکہ میں
10:01بڑے سارے سال
10:03جو پڑھایا رہا
10:04اس سے
10:04یہاں کے سسٹم کی بھی
10:16جنگ ایسے نہیں چلے گی
10:17ہاں کچھ تجزیہ
10:18نگار پہلے دن
10:18ہی کہتے تھے
10:19کہ ایران جو ہے
10:20وہ چند دنوں میں
10:20بس ختم ہو جائے گا
10:21کام سارا
10:22کچھ کہتے تھے
10:22صدر ٹرم بس
10:23ایٹم بم مار دیں گے
10:24تو میں یہاں
10:26ستائش کروں گا
10:26سبھی پارٹیز کی
10:28سبھی کا کام
10:29قابل تحسین ہے
10:30جو شخص بھی
10:31ایک موہدہ کرتا ہے
10:32صدر ٹرم کے لیے بھی
10:33آسان کام نہیں ہے
10:34اس موہدے پر سائن کرنے
10:35میں نے جیسے کہا
10:36ایک بڑی لابی ہے
10:37امریکہ کے اندر
10:38جو ان کے اوپر
10:39لتے لے گی
10:40ان پر اٹیک کرے گی
10:41کہے گی کہ
10:42بزدل نکلے
10:42انہوں نے یہ کر دیا
10:43میرے خیال میں
10:44وہ بہت ہی
10:45اندہ کام کر رہے ہیں
10:46اس میں ان کی ستائش کرنی چاہیے
10:47ان کا آسلہ بنانا چاہیے
10:49تاکہ وہ فوری طور پر
10:50یہ ڈیل کرے
10:50اور یہ جنگ
10:51فوری طور پر ختم
10:52اور پوری دنیا
10:53اس عذاب میں سے نکلے
10:54آگے بڑھتے ہیں
10:55اگلی خبر
10:56بہت ہی انٹرسٹنگ ہے
10:58رائٹرز نے
10:58ایک خبر دی ہے
10:59اور آپ کو پتا ہے
11:00کہ یہ بھی
11:01ایک دنیا کی
11:02مطبر نیوز ایجنسی ہے
11:04رائٹرز یہ کہتا ہے
11:05کہ
11:06یو اے ای کی ڈیل ہوئی ہے
11:07ایران کے ساتھ
11:08یہ یاد کیجئے
11:09یہ بھی ہم نے
11:09بہت دیر پہلے
11:10آپ کے سامنے
11:11ایک تجزیہ رکھا تھا
11:12اور آج وہ
11:13سچ ثابت ہوتا ہوا
11:14رائٹرز کی
11:15سٹوری کے تھو
11:16ثابت ہو رہا ہے
11:17میرے خیال
11:18مہینہ ڈیڑ
11:18مہینہ پہلے
11:19شاید ہم نے یہ
11:20مارچ یا اپریل
11:21کے عوائل میں
11:21آپ کے سامنے
11:22تجزیہ رکھا تھا
11:22آپ سب کو
11:23یاد آ جائے گا
11:23جب میں بات کروں گا
11:25تجزیہ میں نے یہ
11:26رکھا تھا
11:26کہ اگر ایران
11:27بچ گیا
11:28جو کہ مجھے لگتا تھا
11:29بچ جائے گا
11:29جنگ کیونکہ
11:30لمبی چوڑی نہیں ہونی
11:31میں روز بتاتا تھا
11:32کہ اس کی
11:33ڈیل شیل ہو جانی ہے
11:34تو میں نے آپ کو
11:35کہا تھا
11:35کہ اور کچھ ہو نہ ہو
11:36ایران جگہ بن جائے گا
11:37اس پورے خطے کا
11:38اور پھر یو اے ای
11:39اور دوسرے ملکوں کے لیے
11:41بڑی مسئبت ہو جائے گی
11:42اور سب سے زیادہ
11:43یو اے ای کے لیے
11:44کیونکہ اسرائیل
11:45تو دور ہے
11:45پھر بھی ایران سے
11:46بیچ میں اردن
11:47اراک کئی کچھ آتا ہے
11:48یو اے ای تو
11:49تیس مائل سامنے
11:50مطلب ایک قسم کا
11:51بڑا دریہ
11:52وہ آبنا ایرمز
11:53ہے تو سمندر
11:54لیکن وہ
11:54بڑا دریہ ہی سمجھیں
11:56وہ کراس کرنا ہے
11:57تو سامنے
11:57یو اے ای ہے
11:58تو یو اے ای کے لیے
11:59ایک بہت بڑا
12:00عذاب بن جائے گا
12:01ایران کی یہ
12:02بدلتی ہوئی صورتحال
12:03اگر وہ اس جنگ میں
12:04اگزسٹ کر گئے
12:05یہ جملے میں نے
12:05آپ کے سامنے کہے تھے
12:06اور پھر میں نے کہا تھا
12:08کہ اس خطے میں
12:08ایران اپنی مرضی
12:09چلائے گا
12:10اور یو اے ای کو
12:11ان کے ساتھ
12:12ان کی مرضی کے مطابق
12:13جو ہے
12:13وہ رہنا پڑے گا
12:14آنے والے دنوں میں
12:15اور دوسرے مبالک کو بھی
12:16اب رویٹرز یہ کہہ رہا ہے
12:18کہ یو اے ای نے
12:19تین ارب ڈالر دیا ہے
12:21ایران کو
12:22اور وعدہ کیا ہے
12:23کہ دس سے بیس
12:25ارب ڈالر اور دیا جائے گا
12:27اور یہ ڈیل
12:27اس لیے ہوئی ہے
12:28کہ ایران
12:29یو اے ای کے اوپر
12:30حملے نہ کرے
12:31اب یو اے ای کے پاس
12:32کیا تھا
12:33یو اے ای میں
12:34سات غالباً
12:35ریاستے ہیں
12:35جن سے وہ
12:36متحدہ
12:37ارب امارات
12:38بنتے ہیں
12:39ظاہر ہے
12:39اس میں شارجہ ہے
12:40دبائی ہے
12:40یو اے ای ہے
12:41باقی ریاستے بھی ہیں
12:42اس میں جو دبائی ہے
12:43اس کے پاس تو
12:44اب تیل ختم ہو چکا ہے
12:45ابودبی کے پاس ہے
12:46جو ریاست ہے
12:47باقی ریاستوں میں بھی
12:48کئیوں کے پاس
12:48کوئی تھوڑا بہت تیل ہے
12:49زیادہ کے پاس
12:50ختم ہو چکا ہے
12:50اب جو میجر ان کا کام ہے
12:52وہ ٹوریزم ہے
12:53اور فیرانشل سرویسز ہیں
12:54پوری دنیا کی
12:55انویسٹمنٹ فرمز
12:56بینکس
12:57اور وہ وہاں کیوں ہوں گے
12:59ٹوریزم
12:59اور یہ دونوں چیزیں
13:00وہاں کیوں ہوں گی
13:01پراپٹی کی انویسٹمنٹ کیوں ہوں گی
13:03جب وہاں سرٹینٹی ہوگی
13:04سکون ہوگا
13:05امن ہوگا
13:06تب لوگ وہاں جائیں گے
13:07اور وہی
13:08اگر ایران
13:09روز کوئی نہ کوئی چیز چھوڑتا رہے گا
13:10روز کوئی نہ کوئی
13:11دیکھئے روز کتنی بڑی پاہر ہے
13:13لیکن یوکرین والے
13:14روز ہی کوئی نہ کوئی
13:15ڈرون چھوڑتے رہتے ہیں
13:16تو روز کے لیے بھی
13:17ایک عذاب بنا ہوا ہے
13:18اور آپ غور کیجئے
13:20ساؤتھ کوریا
13:21امریکہ
13:21کتنی بڑی پاہرز ہیں
13:22اور اس کے ساتھ
13:24جیپان
13:24وہ نورتھ کوریا والے بھائی صاحب
13:26روز پانی میں مزائل پھینک دیتے ہیں
13:27ان کو سیدھا مارتے بھی نہیں ہیں
13:28وہ پانی میں ایک مزائل چلاتے ہیں
13:30جو سمندر کے پانی میں گرتا ہے
13:31لیکن وہاں پر آئے دن
13:33کوئی نہ کوئی عذاب پڑا رہتا ہے
13:34تو اسی طرح سے
13:35اگر ایران بھی
13:36نہ بھی کوئی مزائل پھینکے
13:37اوپر سے گزار کے
13:38سمندر میں گرا دے
13:39ہر دوسرے دن
13:40یو اے ای کے اوپر سے مزائل جا رہا ہو
13:41اور آگے جا کے
13:42بے شک وہ کسی سمندر میں
13:44جا کے گرے
13:44تو جو انویسٹرز ہیں
13:46وہ تو واپس نہیں آئیں گے
13:58یہ الگ بات ہے
13:59کہ یو اے ای نے
14:00اس خبر کو ڈینائی کر دیا
14:01انہوں نے کہا کہ
14:02یہ خبر درست نہیں ہے
14:03لیکن یہ بھی ایک
14:05بہت ہی انٹرسٹنگ ڈیویلپمنٹ ہے
14:06کہ متحدہ ارب امارات
14:08جو ہے
14:08وہ تین ارب ڈالر
14:10اکارڈنگ ٹو روائٹرز
14:11نیوز ایجنسی
14:12انہوں نے ایران کو دیا ہے
14:14کہ ہم پر آپ نے حملے نہیں کرنے
14:16تو اس حساب سے تو ایران کی موجے لگ گئیں
14:18پیسہ ہی پیسہ آ رہا ہے ان کے پاس
14:19اب ذرا
14:20ڈومیسٹک بات چیت کر لیں
14:21جو ملک کے اندر ہو رہا ہے
14:23اور وہ یہ ہے
14:24کہ سب سے پہلے
14:25شہباز شریف گورنمنٹ نے
14:26لمبے چوڑے
14:28اشتہارات دیئے
14:28وہ کہتے ہیں نا
14:29کہ نقل کے لیے
14:31اکل کی ضرورت ہوتی ہے
14:32اشتہارات دیئے
14:33اور ان اشتہارات کے اندر یہ بتایا
14:35کہ اکانومی ہم نے بہتر کر لی ہے
14:36لیکن آپ کو ایک انٹرسٹنگ فیکٹ بتائیں
14:38کہ ان اشتہارات میں
14:40کہاں سے کمپیریزن کیا
14:496% and above تھا
14:50اب انہوں نے
14:51اس کا کمپیریزن کیا
14:522023 سے
14:53کہا کہ 2023 میں
14:55جو اکانومی تھی
14:56وہ بالکل ہی ختم ہو گئی تھی
14:58اور اس کی گروت منفی
15:000.2%
15:03منس 0.2% گروت تھی
15:06منس میں گروت تھی
15:08اور اس سے اب ہم نے نکال کے
15:10غالباً کلیم کر رہے ہیں
15:11کہ ہم نے 3% جو ہے
15:12اس پر ہم
15:133.7% جو گروت پر ہم لے آئے ہیں
15:16تو ہم نے دیکھیں
15:17کتنا زبردست کام کیا
15:18اب میرا کل کسی بے وکوف نے
15:19یا تو پڑا نہیں
15:20یا کسی نے سمجھایا نہیں
15:21کہ وہ آپ اپنی ہی
15:22بتعریفی کر رہے ہیں
15:232023 میں
15:25اردلی صاحب ہی
15:26پرائم منسٹر تھے
15:26تو منفی گروت بھی
15:28آپ ہی کی تھی
15:29عمران خان کی تو
15:306% پلس تھی
15:31جو آپ آج بھی
15:32اچیو نہیں کر سکے
15:33اور آپ سے
15:33مونی بھی نہیں ہیں
15:34تو آگے چلتے ہیں
15:36تو یہ جو اشتہارات تھے
15:37یہ لگتا تھا
15:37کہ اپنی بھیزتی کروانے کے لیے
15:39ہی شہباز شریف صاحب نے
15:41چھاپے ہیں
15:41یا کسی نے
15:41ان کی بھیزتی کرنے کے لیے
15:42چھاپے ہیں
15:43لیکن میرے خل
15:44جان بوجھ کے نہیں ہوا
15:44اکل ہی اتنی ہے
15:45پڑے لکھے بھی نہیں ہیں
15:46اور کوشش بھی نہیں کرتے
15:47آگے بڑھتے ہیں جی
15:49بجٹ کے کچھ
15:49فیکٹ صاحب کے سامنے
15:50کتلی رکھتے ہیں
15:51کل بھی رکھے تھے
15:52لیکن ساتھ ساتھ
15:53جیسے جیسے آرہیں
15:54کچھ اور رکھتے ہیں
15:54ایک تو یہ ذہن میں رکھئے
15:56کہ 22 لاکھ سے
15:57اوپر والے لوگوں کو
15:58ٹیکس میں ریلیف دیا گیا ہے
16:0022 لاکھ سے نیچے
16:01سال کی تنخواہ
16:02جن کی 22 لاکھ بنتی ہے
16:04ٹھیک ہے
16:05سال کی تنخواہ
16:06جن کی 22 لاکھ بنتی ہے
16:08مطلب آپ یہ کہہ لیجئے
16:09کہ
16:09ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے سے
16:11کم کی جن کی تنخواہ ہے
16:12مہانہ
16:13ایک لاکھ پچاسی ہزار
16:15سے کم
16:16بلے پانچ ہزار ہے
16:17دس ہزار ہے
16:17بیس ہے
16:18پچاس ہے
16:18لاکھ ہے
16:19ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے تک
16:21تقریباً
16:22ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے تک
16:24جس کی تنخواہ
16:25اس کو کوئی ریلیف نہیں ہے
16:26جن کی 22 لاکھ سے
16:28اوپر تنخواہ
16:29ان کو ریلیف ہے
16:30اچھا باپ پریشان ہو گئے ہوں گے
16:31کہ یار ہمیں نہیں دیا
16:32ان کو بڑا ریلیف دے دیا
16:33پریشان نہ ہوں
16:34انہیں بھی ریلیف مہینے کا
16:36میکسیمم پانچ سو روپے ہیں
16:37اس سے زیادہ نہیں
16:38وہ بھی آئے واش ہے
16:39کوئی ریلیف نہیں ہے
16:40دوسرے لفظوں میں
16:41آگے چلتے ہیں
16:43کوئی ایک ایسا اعلان دیکھ لیں
16:44کہ جو غریب آدمی کے لیے ہے
16:45آپ کو نظر نہیں آئے گا
16:46ایک اعلان نظر آیا
16:47سینیٹری پیڈز جو ہیں
16:49ان پر ٹیکس ختم کر دیا گیا
16:50اچھا فیصلہ ہے
16:51ہم اس کی ستائش کرتے ہیں
16:52لیکن
16:54جن لوگوں کی ابھی قلی بتایا
16:56کہ 6 کروڑ
16:5770 لاکھ قالباً
16:587 کروڑ کے قریب جو لوگ ہیں
17:00یا ساڑھے ساتھ کروڑ تھے
17:01میرا خیال ہے
17:02آئی گیس ساڑھے ساتھ کروڑ تھے
17:04ساڑھے ساتھ کروڑ لوگ ایسے ہیں
17:05جن کے بارے میں
17:06حکومت اپنے موہ سے کہتی ہے
17:08حالانکہ ہیں ایسے
17:08بارہ تیرہ کروڑ لوگ
17:09لیکن حکومت اپنے موہ سے کہتی ہے
17:11کہ وہ غربت کی لکیر سے نیچے رہتے ہیں
17:13اب وہ تو بچائرے سینیٹری پیڈز
17:15خرید نہیں سکتے جو ان کی قیمتیں ہیں
17:16وہ جو 8500 روپے
17:19موہانہ کماتا ہے پورا خاندان
17:21تو ٹھیک ہے
17:22آپ نے اس پر ٹیکس ریلیف دیا
17:23یہ بھی
17:25اپر میڈل کلاس اور اپر کلاس کا کام ہے
17:27سینیٹی پیڈز والا بھی
17:28چلیں پھر بھی اچھی بات ہے
17:29آپ نے یہ کام کیا
17:30لیکن کوئی ٹیکس کا ریلیف
17:32ایسی پبلک کو بھی دیجئے
17:33جو غریب ہے
17:34مثلا بجلی پر ٹیکس کا کوئی ریلیف دے دیجئے
17:36گیس پر کوئی ٹیکس کا ریلیف دے دیجئے
17:40پٹرولیم مسنوات پر
17:42کوئی ٹیکس اور لیویز کا
17:43جو بوجھ ہے وہ کم کر دیجئے
17:44آپ نے ایک خاص
17:46چھوٹے سے سیگمنٹ کو پکڑ کے
17:48اس پر ٹیکس کا ریلیف دیا
17:49تاکہ آپ واوہ سمیٹے
17:51مومبتی مافیا آپ کی واوہ کرے
17:52میں نے کہا کہ یہ اچھا کام ہے
17:54برا نہیں
17:54لیکن اس کا امپیکٹ عام آدمی کی زندگی پر
17:57اس طریقے سے نہیں آ رہا
17:58آگے بڑھتے ہیں
18:00اگلے مالی سال دوزار
18:01اور اس میں یہ بھی ذہن میں رکھیے گا
18:02کہ اب جیسے ہی یہ ریلیف بھی ہو سکتا ہے
18:04ان کے خاندان کے کسی شخص نے لیا ہو
18:06اور وہ اب سینٹری پیڈز کی فیکٹری لگا لیں گے
18:08یہ ریلیف بھی خاندان سینٹرک ہوگا
18:11اگلے تین چار پانچ سال
18:12جب تک گورنمنٹ یا
18:13ایاشی لگی ہوئی ہے
18:14اس میں ریلیف رہے گا
18:15پھر کوئی گورنمنٹ آئے گی
18:16وہ ٹیکس واپس لگا دے گی
18:17اتنی دیر میں یہ اپنی چاندی کر لیں گے
18:19ہو سکتا ہے
18:19باہر سے امپورٹ کریں
18:20چائنا وغیرہ سے
18:21ان سالوں میں سینٹری پیڈز
18:23یا ہو سکتا ہے
18:24یہاں پر بنانا شروع کریں
18:25تو یہ بھی عام آدمی کی تکلیف نہیں ہوگی
18:27اس میں بھی ان کا کوئی نہ کوئی بزنس وینچر ہوگا
18:29یہ ایسے ہی کرتے ہیں
18:31جب انہوں نے بزنس سے پیسہ بنانا ہوتا ہے
18:32تو سپیشل سرکلر
18:34سپیشل اس طرح کے احساروز
18:36سپیشل اس طرح کے لاؤز بناتے ہیں
18:37تاکہ اس میں سے
18:38اپنا فائدہ نکال سکیں
18:39اب آگے چلتے ہیں
18:41اگلے مالی سال کے دوران
18:43انہوں نے
18:44لیوی کی مدد میں
18:45کل بھی ہم نے آپ کو بتایا تھا
18:46سترہ سو ستائیس عرب روپے
18:48جو ہے وہ حاصل کرنے
18:49آج آپ کو یہ بھی بتائیں گے
18:50ایک عرب روپےہ کتنا ہوتا ہے
18:52آپ سنتے رہتے ہیں
18:53ایک ہزار سات سو ستائیس عرب
18:54عام آدمی کو گیا پتا
18:56عرب کتنا ہوتا ہے
18:57اس میں کتنے پیسے ہوتے ہیں
18:58وہ کتنی بڑی اماؤنٹ ہے
19:00عام آدمی یہی سنتا ہے
19:01دس عرب بیس عرب تیس عرب
19:02تو آج آپ کو وہ بھی
19:03کوشش کریں گے بتانے کی
19:04عظیم کر لیں
19:05کہ آپ میں سے کسی کے پاس
19:07ایک عرب روپےہ ہے
19:08اور وہ کہتا ہے
19:08کہ میں نے بینک میں نہیں رکھنا
19:10کیونکہ بینک میں رکھیں گے
19:11تو اس پر پروفٹ آئے گا آپ کو
19:12اگر آپ ایک عرب روپےہ رکھیں گے
19:14تو کم از کم
19:15اس کے اوپر میرے خیال میں
19:16اگر میں غلط نہیں ہوں
19:17تو کم از کم
19:18آپ کو مہانہ جو ہے
19:19وہ ایک کروڑ
19:20یا شاید دو سے تین کروڑ
19:22مجھے اگزیکلی نہیں پتا
19:23پاکستان میں اس وقت ریٹس کیا ہیں
19:24لیکن کم از کم
19:25دو سے تین کروڑ روپے
19:26مہانہ جو ہے
19:27آپ کو منافع مل جائے گا
19:28بینک میں سے
19:29جو انٹرسٹ کی مد میں
19:30آپ کو ملیں گے
19:31لیکن آپ سوچ لیں
19:32کہ آپ نے وہ پیسے
19:33نہیں رکھنے بینک میں
19:34آپ کہتے ہیں
19:35میں نے گھر پہ ہی رکھنے ہیں
19:36اور میں نے ان پیسوں کو
19:38اڑانا ہے
19:38اگر آپ کے پاس
19:40ایک ارب روپیہ ہو
19:41اور آپ ہر روز
19:42دس ہزار روپے خرچ کریں
19:44آپ ہر روز
19:45اس میں سے
19:46دس ہزار نکالیں
19:47اور ان کو خرچ کریں
19:48ہر روز
19:48تو آپ کو
19:50ایک ارب روپیہ ختم کرنے کے لیے
19:52دو سو چوہتر سال
19:54لگیں گے
19:55پھر جا کے
19:55ایک ارب روپیہ ختم ہوگا
19:57ہر روز اگر آپ
19:59دس ہزار روپیہ
20:00ان میں سے استعمال
20:01انہیں کہیں انویسٹ
20:02انویسٹ کر دیا
20:02تو وہ پیسہ کبھی بھی
20:03ختم نہیں ہوگا
20:04تو یہ تو پھر آپ
20:05ہر روز
20:06لاکھ روپیہ بھی
20:06استعمال کریں گے
20:07تو پھر بھی آپ
20:07ختم نہیں کر سکتے
20:08ان پیسوں کو
20:09اگر آپ بینک میں
20:09رکھ دیں تو
20:10پھر تو آپ
20:11روز کا لاکھ روپیہ
20:12بھی ختم کریں
20:12تو آپ کو
20:13خرچ کریں
20:13تو آپ کو
20:14کوئی کام کرنے
20:14کی ضرورت نہیں ہے
20:15تو اتنا
20:16مطلب آپ کی
20:17اگلی سات
20:18دس نسلیں
20:18جو ہیں
20:19وہ ایک
20:19ارب روپے کو
20:20خرچ کرتی رہیں
20:21وہ ختم نہیں
20:21ہو سکتا
20:22تو یہ ادھر
20:23ہم ایسے ہی بات
20:24کر دیتے ہیں
20:24ایک ارب کی
20:25کرپشن کر دی
20:25اچھا جی
20:26خواجہ آصف صاحب
20:27نے کہا ہے
20:27کہ پی ٹی آئی
20:27والے جو ہیں
20:28وہ احتجاج
20:29نہ کریں پارلیمنٹ
20:30کے اندر
20:30پارلیمنٹ کے
20:31تقدس کا خیال
20:32رکھیں
20:32پارلیمنٹ کا
20:33تقدس پامال
20:34نہ کریں
20:35خواجہ آصف صاحب
20:36سے کوئی پوچھے
20:37کہ پہلے
20:37عثمان ڈار سے
20:38آپ ہارے
20:39اور یہاں پہنچے
20:40حرام کی
20:40تنخواہ لے رہے ہیں
20:41حرام کی
20:42پوزیشن پر
20:42بیٹھے ہوئے ہیں
20:43وہ تقدس
20:44پامال نہیں ہوا
20:45پھر امہ رہانہ
20:46ڈار سے آپ
20:47ہارے اور
20:48ہاری ہوئی
20:48جھوٹی سیٹ پر
20:49آپ یہاں پر
20:50بیٹھ کے
20:50حرام کی تنخواہ
20:51لے رہے ہیں
20:51حرام کی
20:52پوزیشن
20:52آپ نے اکوپائی
21:05رہیم ریپورٹر
21:05ہیں پشاور سے
21:06وہ کہہ رہے ہیں
21:07کہ مشیر خزانہ
21:08مضمل اسلم
21:08اور وزیر اطلاع
21:10شفی جان
21:10واضح طور پر
21:11کہہ چکے ہیں
21:11کہ اقتصادی کانسل
21:13کے اجلاس میں
21:13قومی محاصل
21:14جو ہیں
21:16اور ترقیاتی
21:17فنڈ کی کٹوتی
21:17پر اتفاق نہیں ہوا
21:19کہ کی پی
21:20اپنا حصہ نہیں دے گا
21:21یا کی پی
21:22جو ملٹری جنرلز
21:23کو تقریباً
21:24کوئی میرا خیال ہے
21:25کہ بارہ سو
21:25کہ پترنی چودہ سو
21:26عرب
21:27وہ لینا چاہتے ہیں
21:27وہ جو لینا چاہتے ہیں
21:29سوبوں کے پیسوں میں سے
21:30وہ کی پی
21:31نہیں دے گا
21:32اس میں جب تک
21:32عمران خان سے
21:33ملاقات نہیں ہو جاتی
21:34یہ مضمل اسلم
21:35اور شفی جان صاحب
21:36نے کہا ہے
21:36لیکن محمد فہیم
21:38کہتے ہیں
21:38کہ جو وفاقی وزیر
21:39سینیٹر اورنگزیب ہیں
21:41انہوں نے
21:42یہ کہہ دیا ہے
21:42کہ کٹوتی کی حامی بھری ہے
21:44سوہیل افریدی صاحب نے
21:45اور مشیر خزانہ
21:46مضمل اسلم نے
21:47اور انہوں نے
21:48ان کا شکریہ بھی
21:48ادا کیا ہے
21:49اور تعریف بھی کی ہے
21:50وہ کہتے ہیں
21:51کہ اب ہمیں
21:52پتہ نین میں سے
21:52جھوٹ کون بول رہا ہے
21:53ایک تو جھوٹ بول رہا ہے
21:54یا مضمل اسلم
21:56اور شفی جان
21:57جھوٹ بول رہے ہیں
21:57اور یا پھر
21:58وفاقی جو وزیر ہیں
22:00وہ بول رہے ہیں
22:00تو یہ جناب کون سا
22:02ہاتھ کنگن کو
22:03آر سی کیا
22:03یہ دو تین دن میں
22:04پتہ چل جانا ہے
22:05کون جھوٹ بول رہا ہے
22:06بجٹ کے ڈاکومنٹ
22:07سامنے آ جائیں
22:07سب پتہ چل جانا ہے
22:09آگے رزوان گلزہی
22:10نے ایک ٹویٹ پوسٹ کیا
22:11جس میں انہوں نے
22:12مضمل اسلم صاحب کے بارے میں
22:14کل ہم نے جو بات چیت کی
22:15انہوں نے اس کا جواب دیا
22:16بنتا تھا ان کا جواب
22:17کیونکہ ہم نے ذاتی
22:18ان کا نام لے کے بات چیت کی
22:19تو انہوں نے کیا کہا
22:20سنیے
22:21انسٹینٹی ہے
22:22خاص اور پی ٹی آئی کے
22:23لوگوں کے بیچ میں
22:23پہلے پاکستان میں
22:24کسی کو بدنام کرنا
22:25ہوتا تھا تو
22:26کرپشن کا الزام لگاتے تھے
22:27پھر اگر وہ
22:28کرپ نہیں ہوتا تھا
22:28تو اس پہ
22:29ہرائسمنٹ کی
22:30کوئی چیز ڈال دیتے تھے
22:31تیسری چیز
22:31اگر وہ بھی نہیں ہوتی تھی
22:32کوئی مذہبی چیز ڈال دیتے تھے
22:33اب آج کل
22:34نیا کام پکڑا ہے
22:35تینوں چیزیں نہیں آتا
22:36خاص طور پر
22:37جو امریکہ میں بٹھا ہوا
22:37ایک دو بندے
22:38یہ الزام لگا دیتے ہیں
22:39کہ ہی فوجیوں کے بندے ہیں
22:40آپ کی پارٹی یہ ہے
22:41جو امریکہ میں بٹھ کے
22:42آپ سمجھیں
22:43جہاں کے بھی ہیں
22:43سر یہ جو ہے
22:44چوات سا دیکھیں
22:44پہلی بات تو یہ
22:45کہ کوئی فوج
22:46خودانہ خاصتا
22:46کوئی گالی تو نہیں ہے
22:47میں بڑی عزت کرتا ہوں
22:48ہم تو بچمن سے
22:49ان کو دیکھ کر
22:49ریز ہوئے ہیں
22:50گمرانستان کو دیکھا ہے
22:50اور ایک ان کو دیکھا ہے
22:52ہم نے ہمیشہ سے
22:53اور آج بھی
22:54جب کوئی پاکستان کی
22:55نویت کا نغمہ چلتا ہے
22:56تو ہمارے
22:56روانٹے کھڑے ہو جاتے ہیں
22:57ہمارے تو بچمن کی
22:58یادیں ہیں چیز میں
22:59تو جن کو
23:00اگر یہ اس چیز کا اعتراض ہے
23:01تو وہ اپنا اعتراض
23:02اپنے پاس رکھیں
23:02اور کبھی بھی خان صاحب نے
23:04کبھی بھی ایسی بات نہیں کی
23:05خان صاحب ہمیشہ کہتے ہیں
23:05فوج بھی میری ہے
23:06اس طرح ہم بھی کہتے ہیں
23:07فوج بھی میری ہے
23:08اور انشاءاللہ
23:08کھڑے رہیں گے پاکستان کے ساتھ
23:10اپنی خان صاحب کے ساتھ
23:11اور فوج کے ساتھ
23:12سن لیا آپ نے
23:13تو ایک تو
23:14ہم ان کو ان ان کہہ رہے ہیں
23:15انہوں نے کہا
23:16کہ ایک بندہ وہاں بیٹھا ہوا ہے
23:17میں وہی بندہ ہوں
23:18جس کو ملنے کے لیے
23:19آپ تین تین دن انتظار کیا کرتے تھے
23:21لیکن چلیں خیر ہے
23:22اور نام میرا شہباز گل ہے
23:24آپ نام لے سکتے ہیں
23:25میں پھر بھی گھوستانی کروں گا
23:26میرے لیے آپ آپ ہی رہیں گے
23:27اور میں نے کل بھی کہا تھا
23:29کہ میرا آپ سے ذاتی
23:30کوئی مسئلہ نہیں ہے
23:31میں آپ کو ٹاؤٹ بھی نہیں کہتا
23:33میں نے کل بھی کہا تھا
23:34کہ آپ جنرلز کے بہت قریب ہیں
23:35کیونکہ
23:36کراچی کی جن بزنسمن
23:38پرسنیلٹیز کے آپ قریب ہیں
23:39یا ان کے لیے کام کرتے رہے ماضی میں
23:41وہ جنرلز کے بغیر سانس نہیں لے سکتے
23:43تو ان کے نمائندے کے طور پر
23:45آپ وہاں بیٹھے ہیں
23:46اور یہ کوئی ظاہر ہے
23:48ملک کے اندر آپ نے رہنا ہے
23:49کوئی آپ بی ایل اے یا طالبان
23:51تو ہے نہیں کہ آپ ایسی کام کریں
23:52نہ ہم یہ ایکسپیکٹ کرتے ہیں
23:53ظاہر ہے میں بھی پاکستان میں ہوتا
23:55تو شاید اتنی کھل کے بات
23:56اس طریقے سے نہ کر پاتا
23:57کرتا تو اٹھا کے جیل میں ڈال دیا جاتا
23:59تو میں گراؤنڈ ریالٹیز کو سمجھتا ہوں
24:01میں آپ کو ٹاؤٹ نہیں کہہ رہا
24:03لیکن having said that
24:04ساتھ ساتھ میں آپ کو یہ ضرور کہہ رہا ہوں
24:06کہ آپ بھی اس بات کو سوچئے
24:08کہ آپ جیسی شخصیت جو ہے
24:10وہ اس موقع پر
24:11یہ جو موقع بنا ہوا ہے
24:13جس میں ان کا ایک ہی ہتھیار ہے
24:15ان کے لیے اور وہ پیسہ ہے
24:16جنرلز کو ایک ہی چیز چاہیے
24:17اور ان کا مسئلہ ہی کوئی نہیں
24:18اس ٹائم
24:19باقی انہوں نے سب کو ڈرا بھی لیا
24:20عوام کو باہر نہیں نکلنے دے رہے
24:22انٹرنیشنل ہی انہوں نے
24:23اپنے معاملہ سیٹ کر لیے
24:24ان کو ایک ہی مسئلہ ہے
24:25اور وہ پیسے ہیں
24:26پیسے پہ انہوں نے کراچی سے لا کے
24:28آپ کو بٹھا دیا
24:29اور میں بیک گراؤنڈ بتا چکا
24:31آپ ایک شریف آدمی
24:32پڑے لکھیں
24:32اچھے آدمی ہیں
24:33میں آپ آپ کہہ کے
24:34یہ آپ سے بات کروں گا
24:35آپ بھلے کہیں
24:36کہ وہ ایک دو آدمی
24:38امریکہ کے اندر
24:39وہ جو بھی کوئی ہے
24:40چھوڑے اب
24:40اپنے پاس رکھے مشورہ
24:41میں بالکل نہیں کہتا
24:43کہ آپ کے جو
24:43رونگٹے کھڑے ہوتے ہیں
24:44ترانے سن کے وہ کم ہوں
24:46لیکن اس کا مطلب
24:47یہ تو نہیں ہے نا
24:47کہ ہمارے لیڈر کو
24:49اگر وہ اغوا کریں
24:59آپ وہ ذرا نا
25:00گوز بمس جو ہے نا
25:01وہ آپ کے رہنے چاہیے
25:02آپ بس اس کو انجوائے کریں
25:03چھوڑیں آپ کے لیڈر کے ساتھ
25:05کیا ہو رہا ہے
25:05تو میری آپ سے گزارش یہ ہے
25:07میں دوبارہ آپ کو یہ گزارش کروں گا
25:08کہ ہر موقع کے لیے
25:10ایک ڈیفرنٹ پلیئر ہوتا ہے
25:12آپ حکومت کے دوران کے لیے
25:14ایک بہترین آدمی ہوں گے
25:15اس پورٹ فولیو چلانے کے لیے
25:16لیکن مسئلہ یہ ہے
25:18کہ اب یہ جو صورتحال ہے
25:19اس کے لیے آپ
25:29ہٹایا گیا
25:29اور سحیل افریدی کو نامزد کیا گیا
25:31تو کسی کو جیل کے اندر نہیں جانے دیا
25:33جنرلز نے
25:34صرف آپ کو جانے دیا
25:35کیونکہ جنرلز چاہتے تھے
25:37کہ آپ عمران خان کے سامنے
25:38پریزنٹ کریں
25:39کہ آپ نے ماضی میں کیا کچھ کیا
25:41فینانس میں
25:41اور عمران خان صاحب سے
25:43آپ اپنے آپ کو انڈورس کروا کے
25:44واپس آجیں
25:45اور یہ پورٹ فولیو آپی کے پاس رہے
25:47اس وقت پوری پارٹی نے
25:49سلمان اکرم راجہ
25:50سب نے
25:50جان تڑوا لی
25:51کہ کسی طریقے سے
25:52ملاقات ہو جائے
25:53عمران خان کے ساتھ
25:54کیونکہ ظاہر ہے
25:55سوہل افریدی نے
25:55کیبنٹ بنانی تھی
25:57اور ساری بت
25:57آپ بھی اندر گئے
25:58صرف اپنے نام کی
26:00اپروول لے کے باہر آ گئے
26:01ظاہر ہے وہ جیل میں ہے
26:02میں بھی انہیں جانتا ہوں
26:03آپ بھی جانتے ہیں
26:03ان کے سامنے جو بات رکھیں
26:05اگر ان کے پاس دوسرا
26:06پوائنٹ ایو ہو گا ہی نہیں
26:07انفرمیشن ہی نہیں ہوگی
26:08تو وہ کہیں گے
26:08ٹھیک ہے آپ یہ کر لیں
26:10تو آپ کو
26:11ملٹری جنرلز نے
26:12تب فسیلیٹ کیا
26:13جب کسی کو جیل کے اندر
26:14نہیں جانے دیا
26:15صرف آپ کو جانے دیا
26:16اس دن
26:16اور آپ نے باہر آ کے کہا
26:17مجھے عمران خان نے کہا ہے
26:19کہ سوہل افریدی کی
26:20آپ مدد جاری رکھیں
26:21اور آپ کے ایپی میں
26:21یہ پورٹفولیو سنبھالے رکھیں
26:23ظاہر ہے ملٹری جنرلز
26:24اپنا بندہ وہاں سے
26:25نہیں ہٹوانا چاہتے تھے
26:26تو آپ ایک شریف آدمی ہیں
26:28مجبور ہیں
26:29آپ کو خود
26:31جو میں بار بار کہتا ہوں
26:32کہ یہ کرسی ہے
26:32ہمارے جنازے تھوڑی ہیں سب کے
26:34اگر میں کچھ نہیں کر سکتا
26:36تو مجھے یہ کرنا چاہیے
26:37کہ میں دوسرے بندے کو کہوں
26:38بھائی آپ کام کریں
26:40میں جب وقت آئے گا
26:41تب کام کروں گا
26:42ابھی میں کھل کے نہیں کھیل سکتا
26:43میں نے ایک وی لاغ میں
26:45پہلے بھی کہا تھا
26:45کہ مجھے تو
26:46شیری مزاری جیسے
26:47جو دوست ہیں
26:48ہمارے بزرگ بھی ہیں
26:49دوست بھی ہیں
26:50وہ بہتر لگے
26:51اسد عمر
26:52وہ لوگ ان سے نہیں کھیلا گیا
26:53انہوں نے ہاتھ کھڑے کیے
26:54میچ کے دوران
26:55انہوں نے کہا نہیں جی
26:56ہم یہ جو سلوک ہے
26:57جلوں کے اندر
26:58ہمارے ساتھ
26:59وہ ہم نہیں کر سکتے
27:00ہم گھر جا کے بیٹھ جاتے ہیں
27:02ٹھیک ہے
27:03وہ ٹارزن نہیں بنے
27:04گھر جا کے بیٹھ گئے
27:05مجھے گلا ان لوگوں سے ہے
27:07جو ٹارزن بھی بنتے ہیں
27:09پورٹفولیوز بھی لینے ہیں
27:10اور پھر کام سارا وہ کرنا ہے
27:12جس سے عمران خان کا نقصان ہو
27:13اب آپ کا غصہ
27:15مجھ پر بجا ہے
27:16میں سمجھ سکتا ہوں
27:16کہ ظاہر ہے
27:17میں نے آپ پر تنقید کی
27:18لوگوں نے سنی
27:19آپ تک وہ
27:20کلپ پہنچا ہوگا
27:21اور میں نے آپ کو دوبارہ کہا
27:22یہ تیسری دفعہ کہہ رہا ہوں
27:23کہ میں ذاتی حصیت میں
27:24آپ کا احترام کرتا ہوں
27:25لیکن میچ کی
27:27اس پوزیشن میں
27:28آپ نہیں کھیل سکتے
27:29آپ ان کے نمائندے ہیں
27:30آپ ملٹری جنرلز کے
27:32اور اس میں بھی
27:33میں کوئی گالی نہیں دے رہا
27:34آپ خود مان رہے ہیں
27:35کہ آپ کو
27:35ان سے بڑی محبت ہے
27:36سبھی کو یہ چلیں
27:37جس طریقے سے
27:38آپ نے گول مول بات کی
27:39کہ سبھی کو
27:39آپ کو عمران خان سے
27:40محبت ہے
27:41ان سے بھی ہے
27:43لیکن یہ وقت نہیں ہے
27:44آپ کا پورٹفولیو رکھنے کا
27:46اس میں آپ غصہ کیوں کر گئے
27:48اتنا
27:48آپ کو تو خود
27:49الگ ہونا چاہیے تھا
27:50اور کسی یہاں
27:51مجھے ہوئے
27:52سیاسی بندے کو آ کر
27:53رول سنبھالنا چاہیے تھا
27:55آپ غور کیجئے
27:56کہ بلاول وغیرہ
27:57نے اتنا پیسے ہی نہیں دیے
27:58بلوچستان نے پیسے ہی نہیں دیے
27:59آپ پیسے بھی دے کے آگئے ہیں
28:01لیڈر کو
28:01نہ ہسپیٹل شفٹ کروا سکے
28:02نہ ملاقات کروا سکے
28:03اور پھر جس دن
28:05کسی کو نہیں ملنے دیا گیا
28:06آپ کو ملنے دیا گیا
28:07جنرلز کی طرف سے
28:08تاکہ آپ اپنی پوزیشن کو
28:09خیبر پختونخواہ کے اندر
28:11اکوپائے کر سکیں
28:12دو ہی پوزیشنز ہوتی ہیں
28:14سوبے کے اندر
28:15دو ہی پوزیشنز ہیں
28:16جو انٹیئر منسٹری کا
28:17پورٹفولیو ہوتا ہے
28:18تو تقریبا تقریبا ہر
28:20تقریبا تقریبا ہر
28:21چیف منسٹر اپنے پاس رکھتا ہے
28:22چیف منسٹر ہوتا ہے
28:24انٹیئر منسٹر ہوتا ہے
28:25اور فینانس منسٹر ہوتا ہے
28:27انٹیئر منسٹر تو
28:28خود ہوتا ہے چیف منسٹر
28:29تو اس کے پاس فینانس منسٹر ہوتا ہے
28:31these are the ones that we have
28:33like Afridi and Ghandapur
28:35are the ones that we have no experience
28:36so they are the ones that you have
28:39which you have told us
28:41so this moment you have a
28:43Colonel or Major
28:44or Finance department
28:47you have to do it
28:49if you don't do it
28:50then you have to recommend it
28:52that you have to do it
28:56but
28:58you understand what I'm saying
29:00you have to do it
29:01a junior colleague
29:06with us
29:06we have to say
29:09so yourtech departments
29:11you have to do it
29:12because you have a lot of career
29:13and you have to involve
29:15becauseㄹ five
29:18you have to do it
29:19as a moment
29:19which turns out
29:22this message
29:23military generals آپ کا استعمال کر رہے ہیں
29:25مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:27اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:28پاکستان زندہ باد
Comments

Recommended