Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0225 میں پاکستان میں پیر کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم 47 ملٹری راج
00:11ڈے 177
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلے دو سرپرائزز
00:18پاکستان کو پچھلے بارہ گھنٹوں میں دو سرپرائزز ملے ہیں
00:23پہلا سرپرائز تو آگرا انڈیا سے
00:26جہاں پر مارکو روبیو جو سیکریٹری آف سٹیٹ ہیں
00:29مطلب امریکہ کے وزیر خارجہ ہیں
00:32انہوں نے پاکستان کو دیا جب انہوں نے یہ کہا
00:34کہ ہاں انڈیا کا یہ مطالبہ بھی ہے اور کنسرن بھی ہے
00:38اور یہ فیکٹ بھی ہے
00:40کہ پاکستان کی جو سرزمین ہیں
00:42اس سے ٹررزم ہوتا ہے انڈیا کے اندر
00:44اور پاکستان کی سرزمین استعمال ہوتی ہے انڈیا میں ٹررزم کرنے پر
00:49ابھی اس سٹیٹمنٹ کو پاکستان کے اندر پتہ نہیں
00:52ڈائجسٹ کیا گیا تھا یا نہیں
00:54کہ اگلی سٹیٹمنٹ پریزیڈنٹ ٹرمپ کی طرف سے آگئی
00:57ویسے تو پچھلے چوبیس گھنٹوں کے اندر انہوں نے تین سٹیٹمنٹس دے ڈالی
01:01لیکن یہ جو سٹیٹمنٹ تھی یہ کافی بھاری تھی
01:04صدر ٹرمپ نے جو سٹیٹمنٹ دی
01:06اس کا خلاصہ آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں
01:08اور پھر تجزیہ
01:09انہوں نے پیر کے روز ٹرط سوشل پر ایک پوسٹ میں مطالبہ کیا
01:13کہ ایران مذاکرات میں شامل
01:15تمام ممالک بیق وقت
01:17مطلب اگر ایران والا موہدہ ہونا ہے
01:20تو پھر انہوں نے ایک شرط رکھ دی اس کے اوپر
01:22اور کہا کہ بیق وقت
01:24وہ ابراہیم اکارڈ جو ابراہیمی موہدہ ہے
01:27اس کے اوپر بھی دستخط کرے
01:29آپ کو پہلے بھی بتا چکے کہ ابراہیمی موہدہ ہے کیا
01:32وہ یہ ہے کہ اسرائیل کو ایز اٹس جتنی بھی جگہ انہوں نے گھیر لی
01:36جو بھی غزہ کے اندر انہوں نے کر لیا
01:38اس سب کو منوان اسی طرح سے تسلیم کر لیا جائے
01:41مطلب جو موجودہ سچویشن ہے
01:44اس میں بھی بلکہ اس سے بھی آگے
01:46غزہ وغیرہ مکمل وہاں سے شاید ختم ہو جائے گا
01:48یا چھوٹی سی پٹی رہ جائے گی
01:50اور زیادہ تر یہی کوشش کی جائے گی
01:52کہ غزہ میں رہنے والے لوگوں کو وہاں سے نکال کے
01:54کسی ایفریکن کنٹری کے اندر دوبارہ سے آباد کر دیا جائے
01:58اور اس کا سارا خرچ بھی یہی ملک نے
02:00مطلب عرب ممالک ہی دیں
02:02وہ پورے کا پورا خطہ جو کبھی فلسطین کا تھا
02:05یا فلسطینی ریاست ہوتی تھی
02:06وہ پورے کا پورا اسرائیل کے قبضے میں آ جائے گا
02:10یہ نٹشل میں آپ ابراہیمی مہدہ کہیں
02:12باقی اس کے اندر بیلز اور بہت کچھ ہوگا
02:16لیکن بہت ساری اور چیزیں بھی ہوں گی
02:18ادھر ادھر آپ بھٹکانے کے لیے آپ کہہ لیں
02:20لیکن اصل مدہ یہ ہے کہ تمام کی تمام جو
02:23فلسطینی سرزمین ہے
02:25یا اس کا میجر پورشن
02:27وہ پہلے ہی لے چکا اسرائیل
02:28جو رہ گیا تھا اس کا بھی میجر پورشن
02:30وہ اسرائیل کو دیا جائے گا
02:32اب اس میں صدر ٹرمپ نے کوئی لگی لپٹی نہیں رکھی
02:35انہوں نے کہا کہ اگر مہدہ کرنا ہے ایران والا
02:39تو آپ کے سامنے یہ شرط ہے
02:40کہ یہ تمام ملک جو مہدے کی ٹیبل پر بیٹھنا چاہتے ہیں
02:44یا بیٹھے ہوئے
02:45یہ تمام ابراہیمی مہدے کی اوپر
02:47یا ابراہیمی جو مہدہ ہے
02:49اس کے سینیٹری بنیں اس کو ایسپٹ کریں
02:51مطلب کہ اسرائیل کو ویسے ہی ایسپٹ کریں
02:54جیسے امریکہ کرتا ہے یا دوسرے ممالک کرتے ہیں
02:57آپ کو یاد ہوگا
02:58کہ صدر ٹرمپ کی جو پہلی
02:59مدت سدارت تھی اس کے اندر
03:01وہ اسی طرح کا ابراہیمی مہدہ
03:04سامنے لے کر آئے تھے
03:05جس میں یو اے ای کو
03:07اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے
03:09غالباً اگر میں غلط نہیں تو مراکش کو
03:11اور ایک دو اور ملکوں کو
03:13اس کے اندر شامل کروا لیا تھا
03:14اب اس بار انہوں نے نام لیا ہے
03:17سعودی عرب
03:17قطر
03:19پاکستان
03:19ترکی
03:20مصر
03:21اردن
03:22اور بہرین کا نام لیا ہے
03:24اس میں انہوں نے یو اے ای کا نام بھی لیا ہے
03:25لیکن یو اے ای اور بہرین جو ہے
03:27یہ پہلے سے ہی
03:28ابراہیمی مہدہ کو تقریباً مان چکے ہیں
03:31تقریباً کیا
03:32یو اے ای تو مکمل طور پر مان چکا ہے
03:34مطلب اس کا سگنیٹری ہے
03:35وہ تو اسرائیل کے ساتھ اس وقت
03:37مکمل آپ یہ کہیے کہ دوستانہ ریلیشنشپ میں ہے
03:40بلکہ ایک دوسرے کو
03:41دفاع کی بھی
03:42آپ یہ کہیے کہ
03:44خدمات یا دفاع میں بھی
03:45ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں
03:47اب صدر ٹرم کی یہ جو سٹیٹمنٹ آئی ہے
03:49اس نے ظاہر ہے
03:50صرف پاکستان کو نہیں
03:51سعودی عرب کو
03:52اور بہت سارے اور ممالک کو
03:54مشکل میں ڈال دیا ہے
03:55صدر ٹرم کہتے ہیں
03:56کہ اگر وہ ایسا نہیں کرتے
03:58مطلب دستخط نہیں کرتے
04:00ابراہیمی معادے پر
04:01تو وہ اس ڈیل کا پھر
04:03انہیں حصہ نہیں ہونا چاہیے
04:04کیونکہ ان کی نیت اچھی نہیں ہے
04:06اس سے ظاہر ہوتا ہے
04:07کہ ان کی نیت بری ہے
04:09اس میں کھوٹ ہے
04:10انہوں نے کہا
04:11کہ اس کی شروعات
04:12فوری طور پر
04:13سعودی عرب اور قطر کے دستخط سے ہونی چاہیے
04:16اور باقی سب کو بھی
04:17اس میں شامل ہونا چاہیے
04:19وہ یہ کہتے ہیں
04:20کہ اگر یہ آپ نے نہیں کیا
04:22تو پھر دوبارہ جنگ میں چلے جائیں گے ہم
04:25کوئی معادہ نہیں
04:26کوئی امن نہیں
04:27پھر دوبارہ گولیاں چلیں گی
04:29بم چلیں گے
04:30اور مزائل چلیں گے
04:32اور کوئی اس خطے کو امن نہیں ملے گا
04:34اب آپ غور کیجئے
04:35کہ وہ جنگ
04:36جو امریکہ اور اسرائیل نے شروع کی تھی
04:38ایران نے
04:39واپس
04:40یو اے ای اور سعودی عرب
04:42اور قطر اور ان ممالک پر حملے کر دیئے تھے
04:44اب ظاہر ہے
04:45یہ تمام کے تمام خطہ جو ہے
04:46وہ اس جنگ کی نظر ہو چکا ہے
04:48اب صدر ٹرم کہتے ہیں
04:50کہ اگر امن قائم کرنا ہے
04:51ایران کے ساتھ جو ہماری ڈیل ہو رہی ہے
04:53اس میں آپ ابراہیمی معادے کو مانیں گے
04:56تو آگے امن قائم ہوگا
04:57ورنہ نہیں
04:58دوسرے لفظوں میں
04:59صدر ٹرم جو ہے
05:00وہ کم از کم
05:01ویسے تو پاکستان کے لیے بھی یہی شرائط ہے
05:03لیکن کم از کم
05:05سعودی عرب اور قطر کو تو گھسیٹ کر
05:07اس جنگ کے بالکل اندر لے آئے ہیں
05:09عمومی طور پر جہاں پر بادشاہت ہوتی ہے
05:11وہاں پر اتنی نپی طلی فورن پالیسی
05:14دیکھنے کا موقع نہیں ملتا
05:15بلکہ بڑی ڈائریکٹ قسم کی فورن پالیسی ہوتی ہے
05:18کیونکہ بادشاہ سلامت کے احکامات ہوتے ہیں
05:20کہ یہ کرنا ہے
05:20یا نہیں کرنا
05:21بہت کھلی قسم کی پوزیشنز لی جاتی ہیں
05:23لیکن جب ہم سعودی فورن پالیسی کو دیکھتے ہیں
05:26تو وہ بہت ہی پروفیشنلی نپے طلی طریقے سے چلاتے ہیں
05:29اسی لیے آپ دیکھیں گے
05:31کہ بہت ہی دھیمے طریقے سے
05:33وہ فورن پالیسی میں انگیج کرتے ہیں
05:34نہ کسی چیز کا اقرار کرتے ہیں
05:36نہ انکار کرتے ہیں
05:37اور جو اپنے اوبجیکٹیوز ہیں
05:39ان پر کار بند رہتے ہیں
05:40یہی بات ہے کہ صدر ٹرمپ نے
05:41میں نے پچھلی بار بھی آپ کو بتایا
05:43کہ صدر ٹرمپ آخر کار
05:45اپنے صبر کا پیمانہ لبریز کر گئے
05:48اور انہوں نے سعودی کرون پرنس کے اوپر
05:50تقریباً حملہ ہی کر دیا
05:51میامی کے اندر جب وہ انہیں موک کر رہے تھے
05:54کہ وہ ابراہیمی معاہدے پر دستخط نہیں کر رہے ہیں
05:57اب سوچئے
05:58کہ سعودی عرب جو ہے ایک ٹریلین سے زیادہ
06:00صدر ٹرمپ کے دور حکومت کے اندر
06:03اعلان کر چکا ہے
06:04کہ وہ امریکہ کے اندر انویسمنٹ کرنے جا رہے ہیں
06:06گہرے مراسم بھی سمجھے جاتے ہیں
06:08اس سب کے باوجود آپ ان کی پروفیشنل فورن پالیسی دیکھئے
06:12کہ صدر ٹرمپ ان سے منوار نہیں سکے
06:14اور اب ان پر شرطیں ان کو پہلے پبلیکلی موک کرنا پڑا ہے
06:18اور اب شرطیں آئید کرنا پڑی ہیں
06:20میں جیسے آپ کو بتا چکا ہوں
06:22کہ صدر ٹرمپ کا جو پہلا دور تھا
06:24اس میں یو اے ای
06:26بہرین
06:26مراکش
06:27اور کازاکستان
06:29ان کو
06:29آلڑی ابراہیمی معاہدے میں لائے جا چکا ہے
06:32یو اے ای کے تو جیسے میں نے کہا
06:38اور پاکستان
06:39ترکی کو تو ایسے ہی میرا خیال انہوں نے کہہ دیا ہے
06:41ترکی کی تو مرضی ہوگی اگر وہ کرتے ہیں اس پر یا نہیں
06:44کیونکہ ترکی کے آلڑی
06:46اسرائیل کے ساتھ گہرے مراسم ہیں
06:48صدر طیب اردگان جو ہیں بیان خاصے سخت دیتے ہیں
06:51لیکن ان کا ٹریڈ بھی ہے ترکی کے ساتھ
06:53اور خاصے جیسے آزربائی جان کا کافی سارا ٹریڈ بھی ہے
06:56اور وہ کافی ساری انرجی کا لیندین بھی ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں
06:59تو اس میں کچھ ممالکہ تو ایسا مسئلہ نہیں ہے
07:02اصل مسئلہ جو ہے اس میں تین ممالکہ کم از کم ہے
07:05سعودی عرب
07:06قطر اور پاکستان
07:08پاکستان تو ظاہر ہے فیورٹ فیل مارشل کو جو صدر ٹرم کہیں گے
07:11وہ کر لیں گے
07:12پاکستان کے اندر اب آپ کو لگے گا کہ نہیں یہ نہیں ہو سکے گا
07:15یہ آپ کی غلط فہمی ہے
07:16بڑے آرام سے رات و رات ہوگا
07:18اور کوئی کان میں ڈالا ہوا نہیں رڑکے گا
07:21کوئی مولوی صاحب اس پر سٹیٹمنٹ نہیں دیں گے
07:24کوئی وکلا بار
07:25کوئی ہائی کورٹ
07:26کوئی سپریم کورٹ
07:27کوئی سیاسی جماعت
07:28کوئی اس کے اوپر چون ہی کرے گا
07:30یہ آپ میری ابھی کی بات یاد رکھ لیں
07:32ہم صرف تب ہی چون کرتے ہیں
07:34جب ہمیں چودری صاحب کہتے ہیں
07:36کہ اب آپ چون کیجئے
07:38یا ہماری چودری صاحب نکالتے ہیں
07:39تو بہر ہم چون چون کرتے ہیں
07:41وہ ہم کوئی بھی ہوں پوری سوسائیٹی کے اندر
07:43تو اگر چودری صاحب نے علماء کرام کو
07:45رات و رات بتا دیا
07:46کہ اب آپ نے اسرائیل کے ساتھ
07:49جو ہمارا موہدہ ہونے جا رہا ہے
07:50ابراہیمی
07:51اس کے فضائل
07:52مسجد کے ممبر سے بیان کرنے ہیں
07:54تو آپ دیکھئے گا
07:55زیادہ تر کیا
07:5699% ہمارے جو علماء ہوں گے
07:58وہ وہاں سے
08:00اسرائیل کے ساتھ
08:01ہمارا جو موہدہ ہے
08:02اور اس سے جو دائمی قسم کا
08:04امن قائم ہوگا
08:05اس کے فضائل آپ کو
08:07مسجد کے ممبر سے بتانا شروع ہوں گے
08:08بارال پاکستان
08:10came into a very awkward situation
08:13یہ جو صدر ٹرمپ نے
08:15آپ یہ کہہ لیجئے کہ
08:16ایک شرط رکھ دی ہے
08:18لیکن پاکستان سے بھی زیادہ
08:20سعودی عرب کے لیے
08:21یہ زیادہ awkward ہے
08:21کیونکہ پاکستان نے
08:23تو فیوریٹ فیل مارشل نے
08:24اپنی legitimacy لینے کے لیے
08:26تمام سعودے کیے ہیں
08:27اور صدر ٹرمپ کے ساتھ
08:29اس حد تک گئے ہیں
08:30جس حد تک وہ
08:31اپنے ذاتی فوائد دیکھتے ہوئے
08:32ملک کے overall foreign policy objective کیا ہے
08:35ان کو انہوں نے پیچھے رکھا ہے
08:37اور ہمارے جرنلز شروع سے یہ کرتے آئے ہیں
08:39کوئی بھی ہمارا military dictator دیکھیں
08:41تو یہ پہلی بات نہیں ہے
08:42وہ اپنی نوکری کو
08:43اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے
08:45کسی level تک بھی چلے جاتے ہیں
08:47تو پاکستان کی تو
08:48قوم کے لیے یہ مسئلہ ہے
08:50آسیم منیر صاحب کے لیے
08:51تو مسئلہ نہیں ہے
08:52صدر ٹرمپ اگر کہیں گے
08:53تو وہ دستخط کر دیں گے
08:55لیکن اصل سعودی عرب کے لیے ہے
08:57کیونکہ سعودی عرب کے اندر
08:58جو ان کی اپنی fault lines ہے
08:59جو ان کا ملک ہے
09:01ان کے اندر جو سوچ ہے
09:03اور اگر وہ اس مہادے کے اندر جاتے ہیں
09:05تو جو ان کے اندر خلیج پیدا ہوگی
09:07یا ان کو جو challenges ہوں گے
09:09نہ صرف سعودی عرب کے اندر
09:10بلکہ اس پورے خطے میں
09:12جو ان کی leverage ہے
09:13وہ ختم ہو جائے گی
09:13تو سعودی عرب کے لیے
09:15یہ do or die کی situation create ہو گئی ہے
09:17ابھی فیلال الاربیہ
09:19news outlet جو ہے وہ report کر رہا ہے
09:22کہ سعودی عرب نے واضح کر دیا ہے
09:23کہ وہ ان کو کوئی force نہیں کر سکتا
09:26کسی مہادے پر بھی دستخط کرنے کے لیے
09:29سعودی عرب نے یہ کہا ہے
09:30کہ ان کی foreign policy بہت clear ہے
09:32یہ news الاربیہ جو ہے
09:34وہ claim کر رہا ہے
09:34اپنے sources سے
09:35کہ سعودی عرب کہتا ہے
09:37کہ جب تک فلسطین کی
09:38آزادانہ ریاست نہیں بنتی
09:40جو ان کا درینہ مطالبہ ہے
09:42وہ کسی قسم کے ایسے مہادے میں نہیں جا سکتے
09:45تو دوسری طرف سعودی عرب کا تو جواب ہے
09:47اب پھر اس کی situation کیا بنتی ہے آپ کے خیال میں
09:50کیا situation یہ بنتی
09:51جیسے اس وقت چل رہا ہے
09:52کہ صدر ٹرمپ نے
09:53جو مغربی کنارہ ہے
09:56فلسطین کا
09:57اس میں
09:57سب سے زیادہ پرتشدد
10:00جو اسرائیلی آبادکاریاں ہو رہی ہیں
10:02اور ان کے اوپر پہلے پابندیاں تھی
10:04وہ بھی صدر ٹرمپ نے ہٹا دی ہیں
10:06اور ان کا یہ جو دوسرا دور صدارت ہے
10:09اس میں فلسطینی خاندانوں کو
10:11وہاں سے بے دخل کر کے
10:12جو آبادکار ہیں وہ پہلے سے بھی زیادہ
10:14مظالم کر رہے ہیں
10:15اور دھڑا دھڑ وہاں آبادکاریاں ہو رہی ہیں
10:18مطلب فلسطینیوں کے گھروں پر
10:20ان کی
10:20ان کی اگر چھوٹی موٹی
10:22اگری کلچرل لینڈ ہے
10:23اس سب کے اوپر قبضہ ہو رہا ہے
10:24تو اب صدر ٹرمپ نے
10:26یہ جو خبردار کیا ہے
10:27کہ یا تو یہ مہدہ ہوگا
10:28یا پھر کوئی مہدہ نہیں ہوگا
10:30اور دوبارہ میدان جنگ کے اندر فیصلے ہوں گے
10:32اس میں اب سعودی عرب کا رول دیکھنا پڑے گا
10:35پاکستان کا تو میں آپ کو بتا چکا ہوں
10:37کہ صدر ٹرمپ نے آنکھ مار رہی ہیں
10:39کیونکہ صدر ٹرمپ نے
10:40اپنی سٹیٹمنٹ میں یہ بھی کہا
10:41کہ ہو سکتا ہے
10:43ایک دو ملک ان ملکوں میں
10:45دستخط نہ کر سکیں
10:46اپنے اندرونی حالات کی وجہ سے
10:48اور ہم ان کی سیچویشن کو سمجھ سکتے ہیں
10:51لیکن
10:51انہوں نے ساتھ کہا
10:52لیکن
10:53جو قطر ہے اور سعودی عرب ہے
10:55وہ تو فوری دستخط کرے
10:56اور اس سے شروع کرے
10:57کیونکہ
10:58اصل میں یہ جو جملہ ہے
11:00اس میں کوئی ایسا ملک نہیں
11:01جس میں صدر ٹرمپ یہ سوچ رہے ہیں
11:03کہ وہ سائن نہ کر سکے
11:04کیونکہ اس میں پیچھے جو ملک ہیں
11:06وہ ترکی اور پاکستان ہیں
11:08ترکی پہلے ہی میں نے آپ کو بتایا
11:09کہ اسرائیل کے بہت قریب ہیں
11:11ان ٹرمز آف ریاستی
11:13جو ان کا کارڈینیشن ہے
11:14ایک دوسرے کے ساتھ
11:15وہ بزنس بھی کرتے ہیں
11:16تو پھر ایک رہ گیا پاکستان
11:18تو پاکستان کے اندرونی حالات
11:19جو ہیں وہ تب ہی تک ہیں
11:21جب تک سعودی عرب
11:22اس پر دستخط نہیں کرتا
11:24اور آسم منیر صاحب نے
11:25میرے خیال میں
11:26یہ میرے پاس انفومیشن نہیں ہے
11:27لیکن میرا تجزیہ ہے
11:28صدر ٹرمپ کو یہ بتایا بھی ہوگا
11:30کہ اگر سعودی عرب سائن کرے
11:32تو میں کرنے کو تیار ہوں
11:33اگر آپ نے ہم سے سائن کروانے ہیں
11:35تو پہلے سعودی عرب سے کر لیں
11:37کیونکہ پھر یہاں کے علماء
11:38میمبر سے اس چیز کے فضائل بیان کریں گے
11:40کہ جب سعودی عرب نے
11:41اس پر دستخط کر دی ہے
11:42تو پھر ہم کون ہوتے ہیں
11:44اس لیے سیچویشن بڑی کلیر ہے
11:46پاکستان آلڑی پاکٹ میں ہیں
11:47اس لیے انہوں نے یہ ایک سٹیٹمنٹ دے دی
11:49بہت سارے لوگ آپ کو بتائیں گے
11:50کہ پاکستان کے لیے جگہ رکھی
11:52کوئی جگہ نہیں رکھی پاکستان کے لیے
11:54پاکستان کے لیے کوئی جگہ نہیں
11:56میں یہ کوئی منفی بات نہیں کر رہا
11:57پروپیگنڈا نہیں کر رہا
11:58آپ کو صرف بتا رہا ہوں
12:00کہ اگر سعودی عرب کو
12:01اس سارے معاملے میں گرانے میں کامیاب ہو گئے
12:03مطلب کہ ان سے سگنیچر لینے میں کامیاب ہو گئے
12:07ان سے ابراہیمی موہدے کے اندر
12:09انہیں لانے میں کامیاب ہو گئے
12:11تو پھر پاکستان بھی جائے گا
12:12کسی صورت نہیں رکے گا
12:13پاکستان نے صرف ریکویسٹی یہ کیا
12:15کہ حضور ہم تو تیار ہیں
12:17ان سے بھی دستخط لے لیں
12:18پھر آگے
12:20الاربیہ انگلیش جو ہے
12:21وہ یہ اب رپورٹ کر رہا ہے
12:23اور کلیم کر رہا ہے
12:24کہ ایران جو ہے
12:25اس نے چائنہ سے رابطہ کیا ہے
12:27اور کہا کہ اس ڈیل پر
12:28ہم تب ہی دستخط کریں گے
12:29اگر آپ اس کے اندر
12:30اپنی گارنٹی شامل کریں
12:32ایران چاہتا ہے
12:33کہ چائنہ اشورنس دے
12:35اور چائنہ اس کا سالس بنے
12:37یا چائنہ اپنی گارنٹی
12:39اس کے اندر ایڈ کرے
12:40تاکہ ہم آگے بڑھیں
12:43الاربیہ انگلیش
12:44یہ بھی کلیم کرتا ہے
12:45کہ ایران بلکل تیار ہے
12:47کہ اگر آپ نے
12:48ہمارا انریچڈ یورینیم
12:50لے کے جانا ہے
12:50تو وہ چائنہ ٹرانسفر کر دیں
12:52ہم ان کو دینے کو تیار ہے
12:53مطلب وہ اب
12:54چائنہ کی جو ہے
12:55وہ اس کے اندر
12:57انوالمنٹ چاہتے ہیں
12:58پھر انٹرنیشنل میڈیا
12:58یہ بھی کلیم کرتا ہے
12:59کہ جو آسیم منیر
13:02چائنہ پہنچے ہیں
13:02یہ اصل میں
13:03چائنہ کو بریف کرنے
13:05اور چائنہ کی نوڈ لینے
13:06پہنچے ہیں
13:06کیونکہ
13:07اس ڈیل کو
13:08صدر ٹرمپ نے ان کی
13:09ذمہ داری لگائی ہے
13:10کہ ہر صورت آپ نے کرنی ہے
13:11اور اس کے لیے
13:12اب وہ چائنہ
13:14کیونکہ ایران نے
13:15شرط عائد کی ہے
13:15کہ چائنہ کو اس میں منوائیں
13:17تو اب آسیم منیر صاحب
13:18وہ بھی کوشش کر رہے ہیں
13:19کہ چائنہ کی انڈورسمنٹ
13:20اس میں کسی طرح سے لے لیں
13:22اس کے ساتھ ہی ساتھ
13:23جو ایران کی
13:24فورن منسٹری ہے
13:25انہوں نے ایک اور
13:26بڑا اعلان کیا ہے
13:27اور میرا قیال ہے
13:28صدر ٹرمپ کو
13:29صدر ٹرمپ کی
13:30اپنی دوائی دے ڈالی ہے
13:31آپ کو پتا ہے
13:32کہ ایران بار بار
13:33کہہ رہا تھا
13:33کہ ہم ٹول لیں گے
13:35ہم گزرنے کا
13:36وہاں سے ٹیکس لیں گے
13:37جو بھی جہاز گزرے گا
13:38اب ایران نے کہا ہے
13:40کہ نہیں
13:40ہم کوئی ٹول کلیکٹ نہیں کریں گے
13:42آبنائے ہرمز سے گزرنے والے
13:44جتنے بھی جہاز ہوں گے
13:45ان سے
13:45لیکن
13:46کیونکہ اس سے
13:47انوائرمنٹ میں خرابی ہوتی ہے
13:48جہاز پولوشن ہوتی ہے
13:50جہاز وہاں سے گزرتے ہیں
13:51تو اس لیے
13:52انوائرمنٹ کی پروٹیکشن کے لیے
13:54انوائرمنٹ کی
13:56بہتری کے لیے
13:57کہ ہم انوائرمنٹ کو
13:58وہاں پر سیو کر سکیں
14:00انوائرمنٹ پروٹیکشن فی
14:01جو ہے وہ کلیکٹ کریں گے
14:03تو ٹول کا نیا نام
14:04اب ایران نے
14:06انوائرمنٹ پروٹیکشن فی
14:07رکھ دیا ہے
14:07اور انہوں نے کہا
14:08کہ وہ ہم اور امان
14:09دونوں مل کر
14:10یہ انوائرمنٹ پروٹیکشن فی
14:13ہر جہاز سے لیں گے
14:14اب ٹول کا
14:15آپ جو بھی نام دیں
14:16وہ الگ بات
14:17لیکن جہازوں کو پیسے دینے پڑیں گے
14:19اور ایران کو پیسے ملیں گے
14:20مطلب جو کچھ
14:21آبنائے ہرمز میں
14:22اس جنگ سے پہلے
14:23جو سٹیٹ آف ہرمز میں
14:25اس جنگ سے پہلے ہو رہا تھا
14:27وہ اب شاید کبھی بھی
14:28ہوتا ہوا دوبارہ نظر نہیں آرہا
14:30مین جو
14:30فری کی گزرگاہ تھی
14:32اس میں مارے کون گئے
14:33جو پیچھے بیٹھے ہوئے ملک ہیں
14:34عراق ہے
14:35کوئیت ہے
14:36یو اے ای ہے
14:37سعودی عرب ہے
14:38جن کی ساری ٹریفک
14:39یہاں سے گزرتی تھی
14:40قطر ہے
14:40وہ تمام کے تمام
14:42اس میں مارے گئے
14:43اب ان کے
14:43ان کے ہاں سے آنے والے
14:45جو جہازوں پر تیل آئے گا
14:46اس میں سے امان اور سعودی عرب
14:48جو ہے
14:49اے سعودی عرب کہہ دیا
14:50امان اور ایران جو ہیں
14:51وہ اپنا حصہ وصول کریں گے
14:53انوائرمنٹ پروٹیکشن فی کے نام پہ
14:55آگے بڑھتے ہیں
14:56کامران یوسف پاکستان سے
14:58ایکسپریس نیوز سے ریپورٹ کر رہے ہیں
15:00کہ سٹوری میں نیا ٹویسٹ آیا ہے
15:03اور وہ یہ ہے
15:03کہ اس وقت ایران کے غالباف
15:05اور ان کے جو وزیر خارجہ ہیں
15:08وہ دونوں قطر میں موجود ہیں
15:09اور ساتھ ان کے سٹیٹ بینک کے گورنر
15:12کیوں وہ قطر میں موجود ہیں
15:13کیونکہ وہاں پر وہ اس ڈیل کو
15:15حتمی شکل دے رہے ہیں
15:16وہ یہ سوال پوچھ رہے ہیں
15:18کہ ڈیل تو پاکستان میں ہونی تھی
15:19پھر قطر کیسے پہنچ گئے یہ لوگ
15:21پھر وہ یہ بھی بتاتے ہیں
15:23کہ اصل میں قطری وفد جو ہے
15:25وہ حالی میں تہران میں موجود تھا
15:28جب وہاں پر فیلڈ مارشل بھی موجود تھے
15:30ساتھ ساتھ وہ یہ بھی بتاتے ہیں
15:31کہ کام از کام
15:32چھے ارب ڈالر جو ہے
15:34وہ ایران کے قطر کے اندر ہیں
15:36جو فریز کیے ہوئے ہیں امریکہ نے
15:38اور شاید وہاں پر
15:40اس وقت کیونکہ ایرانی جو گورنر ہیں
15:43ان کے سٹیٹ بینک کے
15:44وہ بھی ساتھ پہنچے ہیں
15:46اور وہ شاید یہی وجہ ہے
15:47کہ ان پیسوں کا چھے ارب کا
15:49کوئی لیندین ہو رہا ہے
15:50کہ ان کو فری کیا جائے
15:51یا ان کو جب ان کی اوپر سے
15:53سینکشن سٹیں گی
15:54تو وہ ایران کو وہ پیسہ دیا جائے
15:56تو یہ ایک اور ڈیولپمنٹ ہے
15:57کہ اس ٹیم جو ڈیل کی
15:58جو آپ کہیں کہ نوک پلک درست ہو رہی ہے
16:01وہ قطر کے اندر ہو رہی ہے
16:03اگلی خبر آپ کو پتا ہے
16:05کہ فیفا کا ورڈ کپ ہو رہا ہے
16:06اگلے چند دن میں شروع ہونے والا ہے
16:09امریکہ کے اندر
16:10اس وقت جو ورڈ کپ ہے
16:11وہ امریکہ اور
16:13میکسیکو کے اندر
16:14فیفا کا ورڈ کپ ہو رہا ہے
16:15کچھ میچز غالباً
16:16کینیڈا کے اندر بھی ہیں
16:19اور ایرانی ٹیم جو ہے
16:20وہ بھی ورڈ کپ کھیل رہی ہے
16:21فیفا کا
16:21اور ان کو امریکہ نے انکار کر دیا ہے
16:24ہوسٹ کرنے سے
16:25اب میکسیکو کی پریزیڈنٹ کا بیان آیا ہے
16:28کہ وہ ایران کی ٹیم کو ہوسٹ کریں گے
16:30جس کا مطلب یہ ہوا
16:31کہ ایران کی ٹیم جو ہے
16:32وہ رہے گی غالباً میکسیکو میں
16:34اور جو بھی میچز انہوں نے کھیلنے ہوں گے
16:36وہ فلائے کر کے
16:37امریکہ کے اندر کھیل کے
16:38پھر شاید واپس جا سکے گی وہاں پر
16:40یہ اس لیے قابل عمل ہوگا
16:42کہ اگر وہ ایران سے آکے
16:44ہر میچ کھیل کے واپس ایران جائیں
16:45تو وہ تو قابل عمل نہیں ہے
16:47تو میکسیکو کے قریب ہے
16:48تو پھر شاید یہ قابل عمل ہو
16:50کہ وہ میچ
16:51وہ ہوسٹ اگر ان کو کر لے
16:53تو وہ یہ ٹورنمنٹ
16:55کھیل سکیں
16:55فیفا کا جو ورڈ کپ ایس کو کھیل سکیں
16:58اور ان کو ہوسٹ کر لے میکسیکو
16:59آگے بڑھتے ہیں
17:01روائٹرز نے ایک ایسی سٹوری کی ہے
17:03جسے پاکستان بار بار
17:04جس سے انکار کر رہا ہے
17:06اور وہ سٹوری یہ ہے
17:07کہ 7500 شیعہ پاکستانیوں کو
17:11UAE نے ڈپورٹ کر دیا ہے
17:13روائٹرز جو دنیا کی
17:15مانی جانی ایک نیوز ایجنسی ہے
17:17ٹاپ کی نیوز ایجنسی ہے
17:19وہ یہ کلیم کر رہی ہے
17:20کہ 7500 شیعہ پاکستانی
17:24جو ہے انہیں UAE
17:25ابھی تک ڈپورٹ کر چکا ہے
17:26اور ان سے ریلیٹر
17:28جو ان کی سیونگز ہیں
17:29جو ان کی وہاں پر
17:30سامان تھا گھر کا
17:31یا کوئی بینک میں پیسے تھے
17:33کچھ بھی جو کچھ بھی تھا
17:34ان میں سے کچھ ان کو واپس لانے نہیں دیا گیا
17:37انہیں کسی چیز کا موقع نہیں دیا گیا
17:39انہیں اچانک پکڑ کے ڈپورٹ کر دیا
17:41ان کا سب کچھ جو ہے
17:42وہ UAE کے اندر
17:43as it is جو ہے وہ فسا ہوا ہے
17:45اب ظاہر ہے
17:46اس سے ذرا یہ سوچ لیں
17:47کہ میرا نہیں خیال
17:48کہ یہ صرف پاکستانی شیعہ
17:50جو وہاں پر ہوں گے
17:50ان کے ساتھ ہوگا
17:51اور ممالک کے بھی ہوں گے
17:53تو اس سے اندازہ کیجئے
17:54کہ کتنی بڑی تعداد میں
17:55وہاں سے ورک فورس نکلی ہے
17:57اور ان کی ساری چیزیں
17:59وہاں پر موجود ہیں
18:00ان کی ریزیڈنسز سب کچھ
18:02تو ان کی کیا حالات ہوں گے
18:03لیکن پاکستان دوسری طرف
18:05بار بار ڈینائے کر رہا ہے
18:06کہ ایسا کچھ نہیں ہوا
18:07آگے بڑھتے ہیں
18:08اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
18:10اپوزیشن نے اسمبلیوں سے
18:12اسٹیفوں کی دھمکی دے دی
18:14جناب اپوزیشن لیڈر
18:15محمود خان اچکزئی صاحب جو ہے
18:17انہوں نے کہا ہے
18:18کہ عمران خان کے لیے
18:19حکومت کا رویہ بہتر نہ ہوا
18:21تو اسمبلیوں سے اسٹیفے دیے جائیں گے
18:24پنجاب سندھ اور قومی اسمبلی سے
18:25نکل آئیں تو پھر کون سنبھالے گا
18:27یہ محمود خان اچکزئی صاحب نے کہا
18:30ہم تو پچھلے سال
18:31جون اور جولائے سے یہ کہہ رہے ہیں
18:33کہ جب تک کے پی کے کے علاوہ
18:35باقی اسمبلیوں سے باہر نہ نکلے
18:36اس سسٹم سے لیجٹیمیسی نہ چھینی
18:39اس سسٹم کو جو آپ طاقت فراہم کر رہے ہیں
18:43جس طاقت سے
18:44اس سسٹم نے عمران خان کو اغوا کیا ہوا ہے
18:46اسی سسٹم کی طاقت ہم بھی بنے ہوئے ہیں
18:48جب تک ہم اسٹیفے نہیں دیتے
18:50معاملہ سیدھا نہیں ہوگا
18:52شکر ہے آخر کار
18:53اب محمود خان اچکزئی بھی
18:54وہی بات کر رہے ہیں
18:55بہت ہی مجھے ہوئے سینئر سیاستدان ہیں
18:57اور یہاں پر یہ بھی ذہن میں رکھیں
18:59کہ جو ہمارے ممبران ہیں
19:01وہ آپ کو دو چیزیں سننے کو ملی ہوں گی
19:03سلمان اکرم راجہ صاحب نے واضح کر دیا تھا
19:05کہ جو چھوٹے مٹے اخراجات ہیں پارٹی کے
19:09اور امپلوئیز کو تنخواہ دینی ہے
19:10اور دوسری چیزوں میں
19:12ممبرانے اسمبلی کو کہا
19:13کہ آپ کو پانچ پانچ دس دس لاکھ تنخواہ ملتی ہے
19:16اس میں سے صرف پچاس ہزار مہینے کے
19:17پارٹی کو فنڈ دے دیجئے
19:19تاکہ وہ تمام چیزیں جو قیدی ہیں
19:22جیلوں کے اندر
19:23یا جو چند ایک
19:25امپلوئی رہ گئے ہیں پارٹی کے
19:27ان کو تنخواہ دی جا سکے
19:29لیکن جو پارلیمانی پارٹی کے
19:31یا پارلیمانی گروپ ہے
19:33پارلیمنٹ کے اندر تحریک انصاف کا
19:34جو ایمین ایز ہیں ایم پی ایز ہیں
19:36مختلف جنگوں کے اوپر
19:37مطلب جتنے بھی ممبرانے اسمبلی ہیں
19:39وہ یہ پیسے دینے سے انکاری ہیں
19:42ہاں ان میں سے کچھ دینے کو تیار ہوں گے
19:44لیکن ظاہر ہے وہ بھی تب تک نہیں دیں گے
19:46جب تک سارے نہیں دیتے
19:47تو انہوں نے بھی عمران خان کے نام پر
19:49ووٹ لے کے عمران خان کے نام پر
19:51ممبر اسمبلی بن کے عمران خان کی
19:53پارٹی کے جو ورکرز ہیں
19:55جو اس وقت جیلوں میں جن ورکرز کی وجہ سے
19:57وہ ان پوزیشن پر پہنچے ہیں
19:59اور پانچ پانچ دس دس لاکھ کی تنخواہ لے رہے ہیں
20:01پارٹی نے اس پانچ یا دس لاکھ میں سے
20:04صرف پچاس ہزار مانگا
20:05اور انہوں نے کہا کہ نہیں وہ ہم نہیں دے سکتے
20:07ایک طرف یہ situation ہے
20:09دوسرے طرف وہ کہتے ہیں کہ ہمیں دوبارہ
20:10پارلیمانی جو کمیٹیز ہیں ان کے چیئرمن بننا چاہیے
20:13تاکہ ہمیں گاڑیاں شاڑیاں ملیں
20:15ہم دوبارہ ایک چھوٹے وزیر والی
20:17ساری مراد جو ہیں وہ استعمال کریں
20:19تو پریورٹیز کا بہت فرق ہے
20:21عمران خان یا ان کے اردگرد جو لوگ ہیں
20:23ان کی پریورٹی یہ کہ پارٹی کے ورکر
20:26کو جو جیلوں کے اندر ہے
20:27یا آسمین راشد ہوں
20:28یا میاں محمود و رشید ہوں
20:30سینیٹر اجاز چودری ہوں
20:32عمر چیمہ ہوں
20:32عشاء محمود قریشی ہوں
20:34یا عمران خان ہوں
20:35یا بشا بی بی ہوں
20:36ان کو کوئی ریلیف ملے
20:37لیکن جو ایم این ایز ہیں
20:38وہ کیونکہ سسٹم کا حصہ ہیں
20:40وہ ایم این اے بنے ہوئے ہیں
20:41ایم پی اے بنے ہوئے ہیں
20:42وہ اس اسمبلی کو بھی چلتا دیکھنا چاہتے ہیں
20:44خود بھی اس سسٹم کا حصہ رہنا چاہتے ہیں
20:46اب محمود خان اچکزئی صاحب نے
20:48فائنلی وہ بات کی ہے
20:49جو پچھلے ایک سال
20:50تقریباً گیارہ مہینے سے
20:52ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
20:54جمائمہ گولڈ سمیت صاحبہ نے بھی
20:55ایک نیا ٹویٹ کیا
20:56اور ایک دفعہ دوبارہ دنیا کی
20:58نظر اس طرف دڑائی ہے
20:59کہ عمران خان صاحب کی آنکھ کی بنائی جا چکی ہے
21:02اور انہیں علاج مالجے کی سہولت نہیں دی جا رہی
21:05انہوں نے جو اخبارات ریپورٹ کر رہے ہیں
21:08دا ٹائمز ان کو انہوں نے ریفرنس کیا ہے
21:11اور ان کے انہوں نے لنکس کو شیئر کیا ہے
21:14کہ اب دنیا کے متبر جریدے اور اخبارات
21:16یہ لکھ رہے ہیں
21:17کہ عمران خان کی بنائی جا چکی ہے
21:19اور ایک آنکھ کی
21:20اور ان کو علاج مالجے کی سہولت نہیں دی جاری
21:23انہوں نے ایک دفعہ پھر عمران خان کیلئے آواز اٹھائی ہے
21:26آگے منیف فاروق
21:27جو آپ کو پتا ہے کہ ملٹری ٹاؤٹ ہیں
21:30وہ کہتے ہیں کہ فیصلہ یہ ہوا ہے
21:31کہ عمران خان کی نہیں
21:33لیکن زیادہ زیادہ بشا بی بی کی
21:35ان کی فیملی سے ملاقات کرائی جائے گی
21:37یہ موسن نکوی نے کروائی ہے
21:39تاہم بہنوں سے ابھی بھی ملاقات متوقع نہیں ہیں
21:42تحریک انصاف میں تشویش تھی
21:44کہ اگر ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کا فیصلہ ہو گیا
21:46اور اوپر آئینی عدالت میں معاملہ چلا گیا
21:49تو زمانت کا چپٹر بھی کلوز ہو جائے گا
21:51اس لیے اب زیادہ زیادہ
21:54عمران خان کا ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس
21:57ابھی پینڈنگ ہی رکھا جائے گا
21:58یہ منیب فاروق صاحب اشارہ اپنی طرف سے کر رہے ہیں
22:01کہ صرف بشا بی بی کی ملاقات ہوگی
22:03اس سے زیادہ کوئی ریلیف نہیں دیا جائے گا
22:06جو عید پر بھی نورین نیازی صاحبہ کی ملاقات کی بات کی جاری تھی
22:10کام از کام منیب فاروق یہ کلیم کر رہے ہیں
22:12ایم ایف کہ ان کی ملاقات شاید نہیں ہوگی
22:16آگے نجم سیٹھی اپنا تجزیہ دے رہے ہیں
22:18کہ اگر پی ٹی آئی کے اندر اتحاد ہوتا
22:20اور اچھی اور مضبوط لیڈرشپ باہر ہوتی
22:22تو یہ معاملہ بہتر طریقے سے چل سکتے تھے
22:25بیچارے خان صاحب جیل میں بیٹھے
22:27انہیں پتہ ہی نہیں کہ باہر کیا ہو رہا ہے
22:28اگر یہ مذاکرات کر کے خان صاحب کے پاس
22:31کوئی پیغام لے کر جاتے
22:32تو وہ بھی سوچیں گے کہ اس کے پیچھے
22:34کیا مقصد ہے ان لوگوں گا
22:36اور اگر یہ تھوڑا سا بھی ہلے جھلے
22:38تو سوشل میڈیا کی ٹیم جو ملک سے باہر بیٹھی ہے
22:41وہ ان کی دھجیاں اڑا کے رکھ دے گی
22:43ان کو صرف ان کا ڈر ہے
22:44مطلب نجم سیٹھی کہہ رہے ہیں
22:46کہ باہر والوں کا کوئی حال نہیں
22:47ان میں نہ اتفاق ہے
22:48نہ ان کے پاس سٹریٹیجی ہے
22:50یہ کچھ نہیں کر رہے ہیں
22:51اور اگر یہ کوئی ڈیل لے کر
22:53عمران خان کے پاس جاتے بھی ہیں
22:54تو ان کو نہیں بتا کہ یہ ڈیل
22:56یہ اپنے لئے کر رہے ہیں
22:57کس کے لئے کر رہے ہیں
22:58اور وہ ان پر اعتماد نہیں کر سکیں گے
23:00اور اگر یہ ہلے جو لیں گے
23:01تو باہر موجود
23:02سوشل میڈیا کا جو سسٹم ہے
23:04تحریک انصاف کا
23:05جس میں ظاہر ہے
23:06تمام چیزیں آتی ہیں
23:07جو بھی آپ کے سامنے
23:09سوشل میڈیا
23:09وہ ٹویٹر ہو
23:10وہ یوٹیوب ہو
23:11وہ فیس بک ہو
23:12وہ تمام جگہوں سے جو لوگ آواز اٹھاتے ہیں
23:14وہ ان کو ادھر کے رکھ دے گا
23:16یہ نجم سیٹھی صاحب کا تجزیہ ہے
23:18آگے جو فیملیز ہیں اس وقت
23:20وہ انتظار کر رہی تھی
23:22جیسا کہ گجناوالا کے اندر
23:24پچاس سے زیادہ ہمارے جو ورکرز ہیں
23:26ان کو پانچ پانچ سال کی قید دی ہوئی ہے
23:29ان کی فیملیز سوچ رہی تھی
23:30کہ شاید ان کی اپیر لگ جائے
23:32لاہور ہائی کورٹ کے اندر
23:33اور سزا موتل ہو جائے
23:35اور ان کے پیارے جو ہیں
23:36وہ عید ان کے ساتھ کر لیں
23:37لیکن جو لاہور ہائی کورٹ کا
23:39غالبا آئینی بینچ ہے
23:41انہوں نے اس درخواست کو سننے سے انکار کر دیا
23:44اور نئی تاریخ دے دیا عید کے بعد
23:45شدید گرمی میں تمام لوگ وہاں پہنچے تھے
23:48لیکن عدالت کی پریورٹیز کچھ اور ہیں
23:50اور انہوں نے کہا کہ نہیں
23:52ہم نے یہ والا مقدمہ نہیں سننا
23:53ہم نے مومنہ اقبال اور
23:56ساکب چدرد صاحب جیسے جو مقدمات ہیں
23:58ان کو ہم نے پہلے سننا ہے
24:00آپ کو کوئی ریلیف نہیں دینا
24:01نہ ان کا کیس سنا گیا ہے گجرانوالا والے لوگوں کا
24:04نہ آلیہ حمزہ کا اور نہ کسی اور قیدی کا
24:06جس کو ریلیف دیا جا سکتا تھا
24:08عید سے پہلے دوسری طرف
24:10مریم نواز صاحبہ نے جو
24:12ساکب چدرد ہے ان کو بھیجی ہے
24:14دیسی گھی سے بنی ہوئی مٹھائی
24:16میرا کل کو کمی رہ گئی ہوگی
24:17جو وہ نبردزما تھے اور ہیں
24:20اس وقت بھی مومنہ اقبال سے
24:22مرا خیال ان کی طاقت میں کمی آئی ہوگی
24:24یہ لڑائی لڑتے ہوئے
24:25تو مریم نواز صاحبہ نے
24:27اس ان ایم پی اے صاحب کو
24:29دیسی گھی سے بنی ہوئی مٹھائی آج بھیجی ہے
24:31آج ہی ان کے
24:33ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ پوسٹ کیا گیا ہے
24:35تاکہ وہ توانہ ہو کر
24:37مومنہ اقبال سے لڑ سکیں
24:38ایک طرف تو یہ دیسی گھی والی مٹھائی ہے
24:40تو دوسری طرف
24:42جو ساکب چدرد کے وکیل ہیں
24:44جو آپ کو پتا ہے
24:45کہ ان کے بارے میں تاثر بھی ہے
24:47اور ان کی شہرت بھی ہے
24:48کہ وہ آئی ایس آئی کے بہت قریب ہیں
24:49یا وہ آئی ایس آئی کے ہی
24:51بھیجے ہوئے وکیل ہوتے ہیں
24:52اکثر کیسز میں
24:53یہ تاثر ہے لوگوں کا
24:54اور بات کر رہا ہوں
24:55میں میاں علی شفاق کا
24:57انہوں نے
24:57آج گٹر میں سے
24:59نہیں گٹر میں سے نہیں معذرت
25:00انہوں نے آج یہ بیان دیا ہے
25:01کہ گٹر نہ کھولیں اس کیس کے اندر
25:03مطلب گندی باتیں نہ کریں
25:05حالانکہ میرا خیال
25:06سب سے پہلے گندی باتیں
25:07انہوں نے ہی شروع کی تھی
25:08جب انہوں نے چوک میں کھڑے ہو کر
25:09یہ کہا تھا
25:10کہ مومنہ اقبال سے یہ پوچھیں
25:12کہ جب وہ اتنے پیسے لیتی تھی
25:13میرے کلائنٹ سے
25:14تو واپس کیا سروس دیتی تھی
25:15یہ سارے بیانات دینے کے بعد
25:17آج وہ عدالت کے اندر
25:19کھڑے ہو کر یہ کہہ رہے تھے
25:21کہ ہم نہیں چاہتے
25:22کہ گٹر کھولیں
25:23اور اس کے ساتھ
25:24پھر انہوں نے نئی دھمکیاں دیں
25:25کہ ہم نے بہت سارا مواد
25:27اکٹھا کر کے رکھا ہوا ہے
25:28بہت ساری چیزیں ہمارے پاس ہیں
25:29بہت سارے نئے دعوے کرنے
25:31کو ہم تیار ہیں
25:32اور ہم کسی بھی وقت
25:34وہ کر سکتے ہیں
25:34یہ گٹر کے ڈھکن نہ اٹھائیں
25:36گٹر والا معاملہ
25:37یہاں پر نہ کھولیں
25:38مطلب گٹر میں سے
25:40بہت سارا گند
25:41وکیل صاحب پھیلانے کے بعد
25:42تمام گندی پر گندی
25:44باتیں کرنے کے باوجود
25:45آخر پر وہ دوبارہ
25:47مومنہ اقبال
25:48اور ان کی پارٹی کو ہی
25:49سمجھا رہے ہیں
25:50کہ آپ ہمیں مجبور نہ کریں
25:53ہم آپ پر اور بھی
25:54بہت سارے مقدمیں کریں گے
25:55اور گٹر بھی کھول دیں گے
25:56اس میں ایک اور بھی
25:57ٹریجڈی ہے
25:58اور وہ ٹریجڈی یہ ہے
25:59کہ جو
26:00میاں علی شفاق ہے
26:02انہوں نے پاکستان کے
26:03میڈیا کے اندر بھی
26:04اپنے پنجے بہتی
26:06زیادہ اندر تک گاڑے ہوئے ہیں
26:07اس لیے مومنہ اقبال کو
26:09جو سب سے زیادہ
26:10ڈیفیکل ٹائم ملے گا
26:11ایک طرف تو انہیں
26:12بلیک میل کیا جائے گا
26:13ان سے یہ سوالات پوچھے جائیں گے
26:14کہ وہ کیا سرویسز
26:15پروائیڈ کرتی تھی
26:16تو دوسری طرف آپ دیکھیں گے
26:18کہ سوشل میڈیا کے اوپر
26:19ایک بھرپور قسم کی سپورٹ
26:21ساکب چدر کو ملے گی
26:23ایک طرف تو
26:23مریم نواز صاحبہ کا
26:24پورے کا پورا گروپ
26:25انہیں پروائیڈ کرے گا
26:26تو دوسری طرف
26:27آپ نے ذہن میں رکھنا ہے
26:28کہ جو
26:29مریم نواز صاحبہ کا
26:31اپوننٹ گروپ ہے
26:31عمومی طور پر
26:32یہ سمجھا جاتا ہے
26:33کہ وہ
26:34پرو پی ٹی آئی گروپ ہے
26:35وہ بھی میڈیا میں
26:36آپ کو
26:37ساکب چدر کی
26:38سپورٹ کرتے ہوئے
26:39نظر آئے گا
26:39اس لیے
26:40مومنہ اقبال جو ہیں
26:41وہ سینڈویچ ہو جائیں گی
26:42ایک طرف نون لیگ
26:44کی تمام کی تمام
26:45جو فورس ہے
26:46وہ ان پر حملہ کرے گی
26:47کیونکہ ساکب چدر
26:48نون لیگی
26:48ایم پی ہے
26:49تو دوسری طرف
26:50جو میاں علی اشفاق
26:52المعروف کہہ لیں
26:53یا ان کے بارے میں
26:54تاثر یا شورت
26:55کہ وہ
26:55آئی ایس آئی والے وکیل
26:56وہ صاحب جو ہیں
26:58انہوں نے
26:58کمال
26:59استادی کے ساتھ
27:00اپنے آپ کو
27:01ایک ریولوشنری
27:01بنا کر پیش کیا ہوا ہے
27:03مسیحہ بنا کر
27:04پیش کیا ہوا ہے
27:04اور بہت سارا
27:06ایسا میڈیا
27:06جو انٹائی نون ہے
27:08وہ بھی
27:09ان کے ہاتھوں میں ہے
27:10یا بہت سارے دوست
27:11ان کے ساتھ
27:12گھی شکر ہیں
27:13تو آپ کو
27:13ادھر سے بھی
27:14مومنہ اقبال کے اوپر
27:15حملہ ہوتا ہوا
27:16نظر آئے گا
27:16تیسری جو
27:17مومنہ اقبال نے
27:18بہت ہی خوبصورت بات کی
27:19ان کے گھر کی
27:19ایک بچی وکیل بنی ہوئی ہے
27:21گھر کے اندر
27:22جو بہن اور بھائی
27:22چھوٹا ہو یا بڑا ہو
27:23وہ پڑ جائے
27:24تو کئی دفعہ
27:25گھر والے
27:26کیونکہ
27:26ماں تو ہر بچے
27:27کوئی چاند اور سورج
27:28سمجھتی ہے
27:29اپنے بچوں کو
27:30تو مومنہ صاحبہ کے
27:31گھر کا حال بھی یہی ہے
27:32میرا کھال
27:32ان کی ایک بہن
27:33جو ہمارے لئے بڑی
27:34محترم ہے
27:34غالباً انہوں نے
27:35وقالت کی ہوئی ہے
27:36اور وہ کیونکہ
27:37گھر میں انہیں
27:38بہت ہی انٹیلیجنٹ
27:38سمجھتے ہوں گے
27:39تو انہوں نے
27:39اپنا کیس
27:40اور اپنا بیانیاں
27:41ان کو سونپا ہے
27:42تیسری طرف جو
27:43ان کے ساتھ
27:44ٹریجڈی ہوئی ہے
27:44جو آج میں نے دیکھی ہے
27:45کہ ان کے جو
27:46شوہر ہیں اس وقت
27:47جنہوں نے آج
27:48کافی سٹیٹمنٹس دی ہیں
27:49انہوں نے جو
27:50سٹیٹمنٹس دی ہیں
27:51وہ بھی میرا خیال ہے
27:52کہ وہ چدر صاحب سے
27:53بھی دعا تھا آگے ہیں
27:54بیانیاں بنانے میں
27:55انہوں نے بھی
27:56ما شاء اللہ
27:56وہ وہ باتیں کی ہیں
27:57جس پر مومنہ اقبال کی
27:59میمز بن رہی
28:00ان کو فائدہ نہیں ہو رہا
28:01تو مومنہ اقبال نے
28:02جو ٹیم اتاری ہے
28:03اپنی میڈیا کے اندر
28:04میں نے پشی دفعہ بھی کہا تھا
28:05کہ انہیں
28:05کوئی سیزنڈ منجے ہوئے
28:07اور مچور وکیل
28:08خاتون یا مرد
28:10دونوں میں سے
28:11کسی کی ضرورت ہے
28:11وہ کسی وکیل کو اتاریں
28:13جو ان کے بحاف پر
28:15ان کا پوائنٹ ویو بھی دے سکیں
28:16یونکہ دوسری طرف
28:17انہیں کس چیز کا سامنا ہے
28:19وہ میں آپ کو بتا چکا ہوں
28:20لیکن ان کی جو بہن ہے
28:21وہ بہت اچھی وکیل ہوں گی
28:23لیکن وہ میڈیا کے اندر
28:24جو بیانیاں ان کا دے رہی ہیں
28:26اس سے ایسا ہی لگتا ہے
28:27کہ جیسے محلے میں کھڑے ہو کے
28:28معذرت کوئی لڑ رہا ہے
28:39مومنہ اقبال کا کیس نہیں رکھ پا رہی
28:41میرا خیال ہے
28:42انکانشسلی اپنی بہن کو
28:43نقصان دے رہی ہیں
28:44جو ان کو خود سے ہی سوچنا چاہیے تھا
28:47کہ انہوں نے کبھی
28:47اس پروفائل کا کیس نہیں لڑا
28:50یا اس پروفائل کی میڈیا ہینڈنگ
28:52انہوں نے نہیں کی
28:52تو ان کو کسی کو ہائر کرنا چاہیے تھا
28:55بارال یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے
28:56میں صرف اپینین دے سکتا ہوں
28:58جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں
28:59اور وہ بھی اپینین اس لئے دے رہا ہوں
29:00کہ باجی مریم جو ہے
29:01وہ ساکب چدر صاحب کو
29:03دیسی گھی والی مٹھائی بھیج رہی ہیں
29:04ہم مومنہ اقبال صاحبہ کو
29:06دیسی گھی کی مٹھائی تو نہیں بھیج سکتے
29:08مشورہ دے سکتے ہیں
29:09جو یہاں سے انہیں دے رہے ہیں
29:10کہ آپ کے جو نئے شوہر ہے
29:14اللہ آپ کی شادی آپ کو مبارک کرے
29:16انہوں نے بھی آج کفنی بھاڑا ہے
29:18معذرت کے ساتھ جب وہ بولے ہیں
29:19اور ان کو بھی میڈیا سے دوری رکھیں
29:22مزید بولیں گے
29:23تو آپ کے لئے مصیبتیں کھڑی کریں گے
29:24آپ کے لئے وہ مسائل بنائیں گے
29:26اور آپ کی بہن جو ہے
29:27وہ بھی آپ کی کسی صورت بھی
29:29help نہیں کر رہی ہیں
29:29but rather she is putting you
29:31more deeper in this hole
29:33مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:35اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:36پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended