Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02چوبیس مئی پاکستان میں اتوار کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے ون سیون سکس
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلے کوئٹا سے افسوسناک خبر
00:19بلوچستان کے شہر کوئٹا میں آج بمپ لوسٹ ہوا ہے اور حملہ کیا گیا ہے ایک ٹرین پر
00:26جیسے ہی ٹرین آ کر رکی تو اس کی دو بھگیوں دو کوچز کے اوپر
00:30یہ حملہ کیا گیا اور بارود سے بھری ہوئی گاڑی اس کے اندر کہا جا رہا ہے کہ ٹکرائی گئی
00:36بہت ہی بڑی تباہی ہوئی ہے جو ہم آپ کو دکھا بھی رہے ہیں سکرین پر اور اس کے ساتھ
00:40ساتھ
00:41یہ بھی بتاتے چلیں کہ ابھی تک کی اطلاعات یہ ہیں کہ چوبیس سے پچیس
00:45اور کچھ میڈیا ریپورٹس چالیس کا نمبر بھی دے رہی ہیں
00:48کہ ابھی تک چالیس کے قریب شہادتیں ہو گئی ہیں
00:52اس میں یہ کلر کر دیں کہ کچھ میڈیا ابھی چوبیس کا نمبر دے رہا ہے
00:56اور کچھ میڈیا چالیس کا نمبر دے رہا ہے
00:59یہ کیونکہ ڈیولپنگ سٹوری ہے ابھی حتمی طور پر اس کے بارے میں ہمارے پاس انفرمیشن نہیں ہے
01:04لیکن یہ سوچئے کہ عید سے چند دن پہلے
01:08اب پاکستان ظاہر ہے اس میں بار بار کہہ چکا اور کہہ رہا ہے کہ اس کے پیچھے انڈیا کا
01:14ہاتھ ہے
01:15ابھی تین چار دن پہلے ہی ہم نے آپ کو بتایا کہ حمزہ برہان جو کہ ایک ڈاکٹر تھے
01:20ان کو قتل کر دیا گیا ٹارگٹ کلنگ کی گئی ان کی آزاد کشمیر میں
01:24اب یہ بم بلاسٹ ہوا ہے کوئٹا کے اندر جس میں زخمیوں کی تعداد شاید ستر سے زیادہ ہے
01:31اور وہ بہت ہی کرٹیکل ہیں
01:33اور اس کے علاوہ جو مالی نقصان ہوا وہ بھی آپ کے سامنے ہے جس طرح کی آگ لگی ہے
01:38اور عید سے چند دن پہلے یہ حملہ کیا جانا
01:40یا دوسرے لفظوں میں آپ کہیے کہ ایک طرف پاکستان امریکہ کی سالسی کر رہا ہے
01:45اور وہ معادہ اب قریب ترین پہنچ گیا ہے
01:47اور این اس موقع پر یہ حملہ ہونا
01:51یا یہ دہشتگردی کا واقعہ ہونا
01:53یہ بہت سارے اس کے اندر بھی میسیجز ہیں
01:56میں ابھی تک سمجھنے سے کاثر ہوں
01:58کہ پاکستان یہ جو فتنہ تل ہندوستان
02:00فتنہ تل ہندوستان کی رٹھ ہم نے
02:03اپنے گھر کے اندر اردو ٹکرز کے اندر لگائی ہوئی ہے
02:06ہم پوری دنیا کو انگیج کیوں نہیں کرتے
02:09جو ہم فیورٹ فیل مارشل بنے ہوئے ہیں صدر ٹرمپ کے
02:13اور پوری دنیا کے اس ٹیم ہم کہتے ہیں
02:15کہ ہم فیورٹ فیل مارشل ہیں
02:16تو مجھے بتائیے اس چیز کا ہم نے اچار ڈالنا ہے
02:19اگر ہم اپنا جو مدہ ہے وہ پوری دنیا کے سامنے
02:23اس وقت نہیں رکھ سکتے
02:24جب ہم ان کے فیورٹ فیل مارشل ہیں
02:27ظاہر ہے پوری دنیا کے جو مفادات ہیں
02:29ان کو ہم اس وقت پورا کر رہے ہیں
02:30رائن گرم نے پچھلے دنوں موید پیرزادہ کے ساتھ
02:33بات چیت کرتے ہوئے
02:34اس صورتحال کو مکمل واضح کیا
02:37کہ پوری دنیا کے جو ہیڈ آف سٹیٹس ہیں
02:39وہ جب صدر ٹرمپ کے ساتھ کوئی بھی ڈیل کرتے ہیں
02:42تو اس میں وہ اپنے ملک کے مفادات کو
02:45سب سے پہلے رکھتے ہیں
02:47اور بیلنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں
02:49کہ ان کے ملک کے مفادات کس چیز میں ہیں
02:51اور صدر ٹرمپ ظاہر ہے
02:52امریکہ کے مفادات میں
02:53اپنی طرف معاملہ کھینچیں گے
02:55تو وہ جو کھینچات آنی ہے
02:57اس میں وہ ایک توازن پورا کرنے کی
02:59یا توازن رکھنے کی کوشش کرتے ہیں
03:01متوازن قسم کی
03:02وہ ڈسکشن یا نیگوسییشن
03:05صدر ٹرمپ کے ساتھ کرتے ہیں
03:06رائن گرم جو ڈروپ سائٹ کے لیے لکھتے ہیں
03:09وہ امریکی صحافی کہتے ہیں
03:11کہ صدر ٹرمپ فیلڈ مارشل کو
03:13اس لیے پسند کرتے ہیں
03:14کہ فیلڈ مارشل ہر وہ چیز
03:16جس قیمت پر بھی صدر ٹرمپ لینا چاہیں
03:19اس قیمت پر دینے کو تیار ہیں
03:20مطلب جو دوسرے ایڈ آف سٹیٹس
03:22نہیں دینے کو تیار ہوتے
03:24یا جو کام دوسرے ایڈ آف سٹیٹس
03:26صدر ٹرمپ کے لیے کرنے کو تیار نہیں ہوتے
03:29وہ فیلڈ مارشل آسم منیر تیار ہیں
03:32کیونکہ انہیں پتا ہے
03:33کہ انہوں نے پاکستان کے اندر
03:35کتنے illegal
03:36اور کتنے ظلم پر مبنی کام کیے ہیں
03:39انہوں نے آپ کو پتا ہے
03:40کہ آئین توڑ چکے ہیں
03:42election لوٹ چکے ہیں
03:44عدالتیں جو ہیں وہ لوٹ چکے ہیں
03:46تو اس ساری صورتحال کے اندر
03:48انہیں legitimateی چاہیے
03:49اور اس legitimacy کے لیے
03:50وہ کسی حد تک بھی جانے کو تیار ہیں
03:53تو ایسی صورتحال میں
03:54جب آپ ان کے favorite ہیں
03:55تو جس جگہ پر ہمیں
03:57سب سے زیادہ تکلیف ہو رہی ہے
03:58نہ آپ انڈیا سے پانی کھلوا رہے ہیں
04:00وہ بند ہے
04:01چناب کو انہوں نے مکمل طور پر
04:03تقریباً بند کر رکھا ہے
04:04آپ دوبارہ عالمی عدالتوں میں
04:06تو جاتے ہیں
04:06لیکن وہ بھی آپ کا
04:07سارے کا سارا کام
04:09پھس پسا ہے
04:09کیونکہ آپ
04:11internationally
04:11نہ media کو engage کر رہے ہیں
04:13نہ internationally
04:14آپ جو صفرہ ہیں
04:16پاکستان میں ان کو
04:17نہ پوری دنیا میں
04:18کہیں اور صدر ٹرمپ
04:19یا کسی اور کو
04:20اس negotiation کے اندر لارہے ہیں
04:22دہشتگردی کے جو واقعات ہیں
04:23جس میں روز
04:24پاکستانیوں کا خون بہتا ہے
04:26وہ ہماری
04:27مسلحہ واج سے شہید ہوں
04:28یا ہمارے
04:29civilian شہید ہوں
04:29یا پولیس کے شہید ہوں
04:31یا دوسرے جو
04:32different departments کے لوگ ہیں
04:34وہ روز
04:34جانوں کے نظرانے پیش کر رہے ہیں
04:36ابھی تک
04:37میرا خیال ہے
04:38گوادر یونیورسٹی کے
04:39جو وائس چانسلر صاحب تھے
04:41وہ ابھی تک
04:42اور ان کے ساتھ
04:42ان کے پرو وائس چانسلر بھی تھے
04:44اور بھی لوگ ان کی
04:45یونیورسٹی سے تھے
04:46ان کو
04:47اغواہ کیا ہوا ہے
04:48اور ابھی تک
04:49اس کے بارے میں کچھ معلوم نہیں
04:51اسی طرح کل کی خبر تھی
04:52کہ کوئٹا ائرپورٹ سے
04:54جو سیکیورٹی کے
04:55مینجر تھے
04:56یا
04:56ڈپٹی ڈائریکٹر تھے
04:57سیکیورٹی کے معاملات
04:59ائرپورٹ کی سیکیورٹی سے
05:00ریلیٹڈ
05:00ان کو بھی
05:01اغواہ کر لیا گیا ہے
05:02ایسے ہی اور
05:03ہر دوسرے دن
05:04ہمارے پاس
05:05ایسی ہی
05:05انفرمیشن ہوتی ہے
05:06چار ٹرک جو ہیں
05:07کوئلے کے زیارت میں
05:09وہ جلا دیے گئے
05:10اور وہاں سے
05:10ایس ایچو کو بھی
05:11اغواہ کر لیا گیا
05:12یاد کیجئے ہمیں
05:13محصر نکوی نے کہا تھا
05:14کہ بلوچستان کے
05:15معاملات ٹھیک کرنے کا
05:17کام ایک ایس ایچو
05:18کر سکتا ہے
05:19انہوں نے کہا تھا
05:20کہ ایک ایس ایچو کی
05:21مار ہے
05:22یہ ساری کی ساری
05:22دہشتگردی جو
05:23بلوچستان میں ہے
05:24مجھے لگتا ہے
05:25کہ دہشتگردوں نے
05:26ان کی اس دھمکی
05:27یا اس بیان کو
05:28سیریس لے لیا
05:29اور انہوں نے
05:30ایس ایچو ہی
05:31اغواہ کر لیا
05:31اب مجھے نہیں پتا
05:32کہ یہ
05:33وہی والا ایس ایچو ہے
05:34جو اغواہ ہو گیا
05:35جس کی مار ہے
05:36یہ سب کچھ
05:36یا وہ کوئی
05:37اور ایس ایچو ہے
05:38جو ابھی ہم نے
05:38وہاں بھیجنا ہے
05:40بہرحال پاکستان
05:41کو اس وقت
05:42کیونکہ امریکہ
05:43کو پاکستان کی
05:44ضرورت ہے
05:44ایران کے معاملے میں
05:45اس وقت پاکستان
05:47جو ہے وہ انگیج
05:48کر رہا ہے
05:48جیسا کہ رائن گرم نے
05:49کہا کہ ہم ہر چیز
05:50ان پر صدقے
05:52واری کرنے کو
05:52تیار ہیں
05:53ان کی ٹرمز پر
05:54تو یہ گولڈن موقع ہے
05:55کہ آپ اپنے لیے
05:56سستی گیس
05:57ایران سے لیں
05:58آپ سستہ تیل
06:00کیونکہ ایران
06:00آپ کو دینے کو
06:01تیار ہے
06:01اس کی اجازت لیں
06:02اور اس کے ساتھی ساتھ
06:04آپ جو ہے
06:05وہ کوشش کریں
06:06پوری طرح سے
06:06کہ آپ انڈیا
06:07والا معاملہ جو ہے
06:08وہ ابھی
06:09سالو کروالے
06:10یہ بہترین کام ہے
06:11اور اس کے لیے
06:11آپ کو پریشر
06:12بیلڈ کرنا پڑے گا
06:13آپ کو تحریک انصاف
06:15اور عمران خان
06:15کے اوپر سے
06:16اپنی توجہ
06:16مین ان کو
06:18جو آپ توڑ پھوڑ رہے ہیں
06:19جو ان پر
06:20ظلم کر رہے ہیں
06:21جیسے ہم نے
06:21دیوان صاحب
06:22جن کو جو کشمیر کی
06:24میمبر ساز
06:25اسمبلی کے رکن ہے
06:26جیسے آپ
06:26ان کے گھر میں
06:27پھلانگیں ہیں
06:28اس کو ذرا رک جائیں
06:29یہ گھنڈا گردی
06:31اور بدماشی
06:31اپنے ہی ملک کے
06:32شہریوں کے خلاف کرنا
06:33باز آ جائیں
06:34اور اپنی تمام
06:36تر توانائی جو ہے
06:37جس کام کے لیے
06:38آپ کو
06:39پوری قوم
06:39جو ہے
06:40ٹیکس پیئر کے پیسے سے
06:41پالتی ہے
06:42بڑا کرتی ہے
06:43توانہ کرتی ہے
06:44اپنا ایک مضبوط
06:45بازو بناتی ہے
06:46تاکہ آپ دفاع کر سکیں
06:48اس کام کے اوپر
06:49برائے مہربانی
06:50تھوڑا سا فوکس کیجئے
06:51اگلی خبر ذرا
06:52ہم کر لیں
06:53وہ صدر ٹرمپ کا ٹویٹ ہے
06:54جو اب سے
06:55چند گھنٹے پہلے
06:56چھ سات گھنٹے پہلے
06:57وہ ٹویٹ
06:58صدر ٹرمپ نے کیا
07:00یا شاید
07:01آٹھ گھنٹے پہلے کیا
07:01وہ ٹویٹ جو ہے
07:03اس میں انہوں نے
07:04اس بات کا
07:04اب اندیا دے دیا ہے
07:06کہ تقریباً
07:06ایران اور
07:07امریکہ کی
07:08ڈیل ہو چکی ہے
07:09انہوں نے جو ٹویٹ کیا ہے
07:10اس کا اردو ترجمہ
07:12آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں
07:13ان کا اردو ترجمہ یہ ہے
07:14کہ میں اس وقت
07:15اوول آفس میں
07:16وائٹ ہاؤس کے
07:17اوول آفس میں موجود ہوں
07:19جہاں ابھی ہماری
07:20سعودی عرب کے صدر
07:21محمد بن سلمان
07:22السعود
07:23متحدہ عرب امارات
07:26کے محمد بن زید
07:27النحان
07:28قطر کے امیر
07:29تمیم بن حمد
07:31بن خلیفہ
07:32الثانی
07:32وزیر اعظم
07:34محمد بن عبد الرحمن
07:35بن جاسم
07:36بن جابر
07:37الثانی
07:38اور قطر کے
07:39وزیر اعلا
07:39پاکستان کے
07:41فیل مارشل
07:41سید آسم
07:42منیر احمد شاہ
07:44ترکی کے صدر
07:46رجب طیب اردگان
07:48مصر کے صدر
07:49عبد الفتح
07:50السیسی
07:51اردن کے شاہ
07:52عبداللہ دوم
07:53اور بہرین کے
07:54شاہ
07:55حمد بن عیسی
07:56آل خلیفہ
07:57کے ساتھ
07:58اسلامی جمہوریہ
07:59ایران اور
07:59امن سے متعلق
08:00مفاہمتی
08:01یاد داشت کے
08:02متعلق
08:03معاملات پر
08:03ایک نہایت
08:04اچھی گفتگو ہوئی
08:05ایک معہدہ
08:07بڑی حد تک
08:07تیہ ہو چکا
08:08جس کی حتمی منظوری
08:10ابھی باقی ہے
08:11اور یہ معہدہ
08:11یونائٹڈ سٹیٹس
08:12ایران اور
08:13دیگر
08:13مذکورہ
08:14ممالک کے درمیان
08:15تیہ کیا جا رہا ہے
08:16یہ جن ممالک کی
08:17اوپر باتچیت کی گئی
08:18اس کے علاوہ
08:20وہ یہ بھی کہتے ہیں
08:21کہ میری اسرائیل
08:22کے وزیر اعظم
08:22نیتن یاہو
08:23سے بھی گفتگو ہوئی
08:25جو اس
08:25یہ
08:26جو ملاقات ہے
08:28جو پہلی والی
08:28میٹنگ کی طرح
08:29یہ جو میری باتچیت ہوئی
08:31نیتن یاہو کے ساتھ
08:32ملاقات کہہ دیا
08:33ظاہر ہے ان کے ساتھ
08:34بھی ٹیلی فونک بات ہی ہوئی
08:35وہ کہتے ہیں
08:36کہ وہ
08:36باتچیت بھی
08:37بہت اچھی رہی
08:38مہادے کے آخری
08:39نکات اور تفصیلات پر
08:40اس وقت
08:41باتچیت جاری ہے
08:41اور جلد ہی
08:43ان کا اعلان کر دیا جائے گا
08:44مہادے کے
08:45دیگر کئی
08:46اہم نکات کے علاوہ
08:47آبنائے حرمز
08:48بھی کھول دی جائے گی
08:49اس معاملے پر
08:50آپ کی توجہ کا شکریہ
08:52صدر
08:53ڈانل جے ٹرمک
08:54تو اس میں
08:55پاکستان کی طرف سے
08:56فیلڈ مارشل
08:57آسیم منیر تھے
08:58باقی ممالک میں سے
08:59جو لوگ تھے
08:59وہ آپ کو بتا دیا
09:00سبی کے سبی
09:01ہیڈ آف سٹیٹ تھے
09:02سوائے
09:03جو میرا خیال ہے
09:04قطر کے
09:05ہیڈ آف سٹیٹ بھی تھے
09:06ان کے پرائی منسٹر بھی تھے
09:08اور ان کے فورن منسٹر بھی تھے
09:09کیونکہ
09:10ایک قطر نے
09:11اس میں رول پلے کیا ہے
09:12اس ساری ڈیل کے اندر
09:13اور دوسرا پاکستان میں
09:15ظاہر ہے
09:16ہو سکتا پاکستان کا
09:17رول زیادہ ہو
09:18قطر کی نسبت
09:18لیکن یہ دو ملک ہیں
09:20جو اس کے اندر
09:20رول پلے کر رہے ہیں
09:21تو قطر کی طرف سے
09:23اگر آپ دیکھیں
09:23تو ان کے
09:24ہیڈ آف سٹیٹ بھی ہیں
09:25ان کے پرائی منسٹر بھی ہیں
09:27اور ان کے وزیر خارجہ بھی ہیں
09:28دوسرا ملک
09:29اہم
09:30اور یہ کلیم کیا جائے گا
09:31میرا خیال آنے والے دنوں میں
09:33کہ پاکستان نے
09:34قطر سے بھی زیادہ
09:35اہم رول پلے کیا ہے
09:36اور اگر ایسا ہی ہے
09:37تو پاکستان سے بھی
09:38ایسے ہی ہونا چاہیے تھا
09:39رپیزنٹیشن
09:40زیادہ ہونی چاہیے تھی
09:41لیکن پاکستان سے
09:43صرف فیلڈ مارشل
09:44آسیم منیر صاحب نے
09:45اپنے آپ کو
09:45اس قابل سمجھا
09:46کہ وہ اس
09:47انٹرنیشنل لیول کی
09:48جو ساری ڈسکشن ہے
09:49جو ایک کانفرنس کال تھی
09:51ایک میٹنگ تھی
09:52ورچول
09:53اس کے اندر
09:53انہوں نے
09:54صرف پاکستان سے
09:55شمولیت کی
09:55بارل
09:56اب یہ تیہ ہو گیا
09:58کہ مہدہ
09:59تقریباً ہو چکا ہے
10:00اور اس کا اعلان
10:00کسی بھی وقت
10:01کیا جا سکتا ہے
10:03لیکن میں
10:04حیران ہوں
10:04کہ شہباز شریف صاحب کے اندر
10:06نہ تو انٹیگریٹی ہے
10:07نہ کوئی سیلف رسپیکٹ ہے
10:09انہوں نے اس کے باوجود
10:10خاموشی رکھنے کی بجائے
10:11ایک ٹویٹ کیا ہے
10:12وہ ذرا سنیے
10:13انہوں نے کیا کیا ہے
10:14اس کا بھی ترجمہ
10:15آپ کے سامنے رکھ دیتے ہیں
10:16میں صدر ڈانلڈ ٹرم کو
10:18امن کے قیام کے لیے
10:19ان کی غیر معمولی کوششوں
10:21اور آج
10:22پہلے ہونے والی
10:23نہایت مفید
10:24اور نتیجہ خیز
10:25ٹیلی فونک گفتگو پر
10:27مبارک بات پیش کرتا ہوں
10:28جو سعودی عرب
10:29قطر
10:30ترکی
10:30مصر
10:31مدہدہ عرب امارات
10:32اردن اور پاکستان کی
10:34قیادت کے ساتھ ہوئی
10:37give me a break
10:38یہ اردلی پرائم منسٹر
10:41جن کو بلکل شرم نہیں ہے
10:42معذرت اس لفظ پر
10:43ان کو بلکل اس چیز کی
10:45شرم حیاء نہیں ہے
10:47پھر معذرت اس لفظ پر
10:49کہ ان کو نکالا گیا
10:50اس میٹنگ سے
10:51میں نہیں شامل کیا گیا
10:52اب آپ خاموش رہیں
10:54let DJI SPR
10:55چلیں کوئی منسٹر کر دے
10:57آپ فورن منسٹر سے کروا دیں
10:58چلیں یہی والا
10:59جو ٹوئیٹ ہے
11:00آپ کو کیونکہ
11:01باہر کر دیا گیا
11:02آپ اس وقت
11:03head of state ہیں
11:04بھلے form 47 پہ ہیں
11:06اب اتنی بے توقیری کر رہے ہیں
11:07اس designation کی
11:10اگر ہو گئی ہے
11:11آپ کے ساتھ فیلڈ مارشل
11:12نے یہ ہاتھ کر دیا
11:13ہم نے پچھلے وی لاغ میں بھی
11:14آپ کو بتایا
11:15کہ پہلے پیپلز پارٹی کو
11:16کاٹا ہے
11:17اب ان کو کاٹا جا رہا ہے
11:18اس وقت ہمارے پاس
11:19یہی information سین
11:20جن کی بنیاد پر
11:21ہم آپ کو کہہ رہے تھے
11:22کہ اب ان کو بھی
11:23بیچ میں سے کاٹا جا رہا ہے
11:24تو اگر آپ کو کاٹ دیا
11:26تو آپ مہروانی کر کے
11:27آپ خاموشی رہیں
11:28وہ یہ کہہ رہے ہیں
11:29کہ پاکستان کی
11:30قیادت بھی اس میں شامل تھی
11:32مطلب اپنے سبارڈینیٹ
11:33کو اپنی قیادت
11:34کہہ رہے ہیں
11:34وہ آگے چلتے ہیں
11:37فیلڈ مارشل
11:37سید آسیم منیر
11:38نے اس ٹیلی فون
11:39گفتگو میں
11:40پاکستان کی نمائندگی کی
11:41اور میں پورے عمل
11:43کے دوران
11:43ان کی انتھک
11:44کوششوں کو
11:45بے حد سراہتا ہوں
11:48ان مذاکرات نے
11:49موجودہ
11:50علاقائی صورتحال
11:51اور جاری
11:52امن کی کوششوں کو
11:53آگے بڑھا کر
11:54خطے میں دیر پہ
11:55امن قائم کرنے
11:56کے طریقہ کار
11:56پر تبادلہ خیال
11:57کا ایک مفید
11:58موقع فراہم کیا
12:00پاکستان پوری
12:01دیانتداری کے ساتھ
12:02اپنی امن کی
12:03کوششیں جاری
12:04رکھے گا
12:05اور ہمیں امید ہے
12:06کہ مذاکرات کے
12:07اگلے دور کی
12:08میزبانی بہت
12:09جلد کریں گے
12:10یہ تو ہو گیا
12:11لیکن کوئٹہ میں
12:12جو کچھ ہوا
12:13اس کے اوپر
12:13شہباز شریف
12:14ابھی تک نہیں بولے
12:15موسلا ہوا ہے
12:17اسی طرح انگریزی میں
12:25برہان کو
12:26وہاں پر
12:26ان کی ٹارگٹ
12:27کلنگ کی گئی
12:28انہیں وہاں
12:28شہید کیا گیا
12:29اس کی اوپر
12:30شہباز شریف کے
12:30ٹوئیٹ نے
12:31کوئی لبکشائی نہیں کی
12:33لیکن اس چیز کی اوپر
12:34بزتی ہونے کے
12:35باوجود
12:35میری سمجھ سے
12:37باہر ہے
12:37کہ انہوں نے
12:37کیوں یہ ٹوئیٹ کیا
12:38نہ کرتے تو
12:39اچھا تھا
12:40خاموشی اختیار کرتے
12:41آگے بڑھتے ہیں
12:43اگلی خبر
12:43بہت ہی افسوسناک ہے
12:45شرمندہ ہونے کی ہے
12:46خبر آپ کو
12:47پہلے بتا دیتے ہیں
12:48کہ پاکستان کے اندر
12:50بہت سارے خاندان
12:51جو بھٹے
12:52جہاں پر
12:53اینٹیں بنتی ہیں
12:54برکس بنتی ہیں
12:55وہاں پر آج بھی
12:57وہ سلیو ہیں
12:58سلیو لیبر کا
12:59کانسپٹ ہے
13:00سلیو لیبر کیسے ہے
13:01کہ ایک خاندان
13:02کو ادھار دے دیا جاتا ہے
13:04دو لاکھ
13:05چار لاکھ
13:06پانچ لاکھ
13:06روپیہ
13:07ان کی جو
13:08ان کی جو
13:09دہاڑی لگائی جاتی ہے
13:15چار لاکھ
13:15جب لگا دیا
13:16تو اس دہاڑی سے
13:16انہوں نے
13:17کھانا پینا بھی
13:18ہے ظاہر ہے
13:19اور وہی پورا نہیں
13:20ہوتا تو
13:20کرز کیسے
13:21اتاریں گے
13:21تو وہ کرز جو ہے
13:22وہ اس پر
13:23سود بھی چڑھتا
13:23رہتا ہے ان پر
13:24اور وہ پھر
13:26اسی طرح
13:26سلیوری کے اندر
13:27وہ کام کرتے
13:29رہتے ہیں
13:29یہ خاندان تھا
13:30جو اٹھارہ سو اسی
13:32کی دہائی میں
13:33انہوں نے یہ
13:34سلیوری
13:34یا اٹھارہ سو اسی
13:36کی دہائی میں
13:36پہلی دفعہ
13:37ان کے خاندان میں سے
13:39کسی نے ایسے
13:39کرزہ لیا
13:40اور یہ وہاں
13:41بند گئے
13:42اس کے بعد
13:43نسل در نسل
13:44یہ چلتے رہے
13:45ایک سو چالیس سال
13:47مطلب
13:47تاج برطانیہ کے اندر
13:49یہ کام شروع ہوا تھا
13:50انیس سو سن تالیس میں
13:52پاکستان
13:53ازاد ہو گیا
13:53لیکن اس خاندان
13:54کو ازادی نہیں ملی
13:55اور یہ کس چیز میں
13:57بندے ہوئے تھے
13:58چار ہزار ڈالر
13:59تقریباً
14:00بارہ لاکھ روپے پاکستانی
14:01تقریباً
14:02دس سے بارہ لاکھ روپے پاکستانی
14:04ان پر
14:05ٹوٹل کرز تھا
14:06جس سے پورا خاندان
14:07جو ہے
14:07وہ
14:08سلیو بن کے
14:09غلام بن کے
14:11ان زنجیروں کے اندر
14:12اسی بھٹے پر
14:13جو ان کا دل کرتا تھا
14:15اس مزدوری پر
14:15کام کرنے پر
14:16وہ مجبور تھے
14:18بھٹا مالکان
14:19اسی طرح سے کرتے ہیں
14:20اگر کوئی شخص
14:21وہاں سے بھاگنے کی
14:22کوشش کرتا ہے
14:23تو ان پر تشدد کیا جاتا ہے
14:25ان کے کوئی خاندان
14:26کے یہ رشتہ دار
14:27سارے تو نہیں بھاگ سکتے
14:28جو پیچھے رہ جائیں
14:29ان پر پرچے کروا دیا جاتے ہیں
14:30ان پر تشدد کیا جاتا ہے
14:32پولیس تھانے
14:33استعمال کیا جاتے ہیں
14:34علاقے کے
14:35اثر و رسوخ والے
14:36لوگ استعمال کیا جاتے ہیں
14:37مطلب
14:38ڈر
14:39جبر
14:40ظلم
14:40ریاستی طاقت
14:42پولیس کو رشوت دے کر
14:43اپنی سائیڈ پہ کرنا
14:44یہ تمام معاملات
14:46ہیلپ کرتے ہیں
14:47جو کرزہ دیتا ہے
14:48غلام بناتا ہے
14:49اس کو
14:49اور جو خاندان ہے
14:51وہ غلامی میں
14:52اکام کرتا رہتا ہے
14:53آپ کو جو ویڈیو دکھا رہے ہیں
14:54سکرین پر
14:55یہ ایسے ہی
14:56اس خاندان کی ہے
14:57جو اٹھارہ سو اسی کی دہائی سے
14:58اپنے
14:59ان کے اباؤ اجداد
15:00نے ایک چھوٹا سا کرزہ لیا تھا
15:02اور پھر پاکستان میں
15:04یہ پیشگی
15:05یا ایڈوانس
15:06کی مد میں
15:07مین ایڈوانس پیسے دے کے
15:08ان کو غلام بنا لیا
15:09اور پھر بھٹا مالکان
15:11یہ کام کرتے رہتے ہیں
15:12اب ان کی
15:13وہ جو ادائیگی ہے
15:14وہ چھوٹے بچے بھی کام کر رہے تھے
15:15پانچ سال سے اوپر کے سارے
15:17جتنے بھی آٹھ سال کے
15:18جو بھی کام کر سکتا ہے
15:19چلنا پھرنا شروع ہوتا ہے
15:20بچہ تو اس سے وہاں کام شروع کروا دیتے ہیں
15:22اس پورے خاندان کو
15:23امریکہ سے ایک شخص آیا
15:25جس نے
15:25چار ہزار ڈالر ادا کر کے
15:27ان کو
15:28وہاں سے ریلیز کروایا
15:46ہمیں جب تک ہم
15:47سچ کو فیس نہیں کریں گے
15:49حقیقت کو فیس نہیں کریں گے
15:50حقیقت کو مانیں گے نہیں
15:52تو یہ سب کچھ درست نہیں ہو سکتا
15:54ہمارے ملک سے
15:55اس وقت ہم پوری دنیا میں
15:57لمبر ون ہیں
15:58جی ہاں
15:58عبادی کے لحاظ سے
16:00انڈونیشیا
16:01سب سے بڑا ملک ہے دنیا میں
16:03مسلمان
16:04مسلمان عبادی کے لحاظ سے
16:05انڈونیشیا
16:06سب سے بڑا ملک ہے
16:07اس کے بعد ہم آتے ہیں
16:09میں
16:09مسلمان عبادی کے لحاظ سے
16:11بات کر رہا ہوں
16:11دوسرے نمبر پر
16:12مسلمان عبادی کے لحاظ سے
16:14ہم ہیں
16:14لیکن
16:15عمرہ کرنے میں
16:16پوری دنیا میں
16:17ہم لمبر ون ہیں
16:19ہم عمرے پر جاتے ہیں
16:20جانا چاہیے
16:21میں یہ نہیں کہہ رہا
16:22نہ جائیں
16:22اللہ کا گھر ہے
16:23میں کوئی مغلوی تو ہونی
16:24کہ اس پر فتوے دوں
16:25ہم
16:25بار بار حج پر جاتے ہیں
16:27لیکن ہمارے گرد و نوا میں
16:29ایسے بہت سارے لوگ
16:30جو مجبور ہیں
16:31بندے ہوئے ہیں
16:32کیونکہ ہمارے ہی مذہب نے
16:34ہمارے آخری نبی
16:36محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:38نے اس کام کو
16:39بہت ہی افضل قرار دیا ہے
16:40کہ آپ
16:41غلاموں کو
16:42آزاد کروائیں
16:43تو ہمیں
16:44یہ جو چیارٹی ہے
16:45اس کو اردگرد بھی دیکھنا چاہیے
16:46کہ کہاں پر چیارٹی کی
16:47سب سے زیادہ ضرورت ہے
16:49تو کوشش کیجئے
16:50ایسی چیزوں کے اندر بھی
16:51اپنا رول پلے کرنے کی
16:52اور اگر کوئی باہر سے آکے کرتا ہے
16:54تو محض اس لیے
16:55کہ ہماری اصلیت
16:56کوئی باہر پتا چلے گی
16:58کہ ہم کتنے گندے ہیں
16:59اور اس سے ہماری بیزتی ہوگی
17:00تو صرف اس لیے
17:02اس کو برا کہنا
17:02یہ مناسب بات نہیں ہے
17:04اب جیسے دیوان صاحب کا گھر
17:06پھلانگا جا رہا تھا
17:07ان کی گیٹ کو پھلانگا جا رہا تھا
17:08دنیا میں یہ امیجز جو ہیں
17:10جب ہم بتاتے ہیں
17:11تو پھر فیل مارشل
17:24اگلی خبر آپ کے سامنے
17:25پشاور سے رکھتے ہیں
17:26اے آر وائی یہ خبر بریک کر رہا ہے
17:28نئی مشرف بٹ یہ خبر بریک کر رہے ہیں
17:30نئی مشرف بٹ صاحب کو
17:32ہم اکثر سائٹ کرتے ہیں
17:33ان کا بڑا احترام بھی کرتے ہیں
17:35لیکن بدقسمتی سے
17:36پچھلے چند مہینوں میں
17:37انہوں نے کچھ جرنیلی قسم کی خبریں بھی دی ہیں
17:40ہم ہمیشہ انہیں سائٹ کرتے ہیں
17:42اور بڑا اچھے طریقے سے ان کا ذکر کرتے ہیں
17:44کہ بہت مہنتی رپورٹر ہیں
17:45لیکن پچھلی چند خبریں جو تھی
17:47وہ اس طرح کی تھی
17:49کہ جیسے ان کو ٹرگر کہیں اور سے کیا گیا
17:51مین پاکستان کے ملٹری جنرلز نے
17:53ان خبروں کو میڈیا کے اندر لگوایا
17:55بہرحال ان کی آپ کی خبر یہ ہے
17:57کہ بیریسٹر گوھر صاحب کی رہائشگاہ پر
18:01سہیل آفریدی اور موسن نکوی کی حالی میں
18:03مین چند دن پہلے ایک ملاقات ہوئی ہے
18:05اور اس ملاقات کے اندر
18:07بشرا بی بی کے ساتھ جو ملاقات ہے
18:09نہیں کروائی جاری جیل میں
18:11اس کی اوپر پروٹیسٹ کیا گیا
18:12اور کہا گیا ہے کہ ملاقات کروائی جائے
18:14عمران خان صاحب کے علاج
18:16موالجے کی اوپر بھی بات ہوئی ہے
18:17اور یہ نئی مشرف بٹ صاحب کہہ رہے ہیں
18:20کہ جو حالی میں
18:22سہیل آفریدی صاحب نے جیل کے سامنے کہا تھا
18:24کہ ہمیں اشورنس دی گئی تھی
18:26کہ عمران خان صاحب کا علاج شروع کروا دیا جائے گا
18:29اسی لیے انہوں نے منگل کے دن کا
18:31ایک منگل کو انہوں نے کہا تھا
18:33کہ اگلے منگل کو ہم اس سے بھی زیادہ برپور احتجاج کریں گے
18:36اگر عمران خان صاحب کو ہسپٹل شفٹ نہ کیا گیا
18:39اب وہ منگل بھی پیشی دفعہ گزر گیا تھا
18:41اب دیکھتے ہیں
18:42کل دوبارہ
18:43مین کل پرسوں
18:44دوبارہ جو پرسوں منگل آ رہا ہے
18:46اس کو دوبارہ دیکھیں گے
18:47کہ اب کیا لاحے عمل
18:48سہیل آفریدی صاحب اور ان کے ساتھی جو ہیں
18:51وہ وہاں پر create کرتے ہیں
18:52کیونکہ یہ تو تیہ ہو گیا
18:53کہ سہیل آفریدی صاحب میرا خیال ہے
18:56اس منگل کو پھر آئیں گے
18:57اور نئی مشرب بٹ کے مطابق
18:59ان کی جو ملاقات ہوئی ہے
19:01محسن نکوی سے
19:02اس میں بہت سارے وعد وعید کیے گئے ہیں
19:04آگے بڑھتے ہیں
19:05حفیظ اللہ نیازی
19:07جو عمران خان صاحب کے بہنوئی بھی ہیں
19:09اور قریبی ان کے رشتدار کزن بھی ہیں
19:12اور حسان نیازی
19:13جو اس وقت ملٹری کورٹ سے
19:15ہمارا دوست صدا کاٹ رہا ہے
19:17اس وقت بڑی دلیری سے بہادری سے
19:18ان کے والدیں محترم بھی ہیں
19:20اور عمران خان کے بہتی شدید ناکد
19:23اور نواز شریف کے شدید حامی
19:25اور ان سے بہت زیادہ محبت رکھتے ہیں
19:28انہوں نے حالی میں ایک انٹرویو میں یہ کہا
19:30کہ انیس سو سنتالی سے لے کر آج تک
19:32کسی لیڈر کا بلوچستان میں پاپولر ہونا
19:35ناقابل یقین ہے
19:36کشمیر میں ہونا
19:37جیوی میں ہونا
19:38سندھ میں ہونا
19:40اور شامی صاحب سندھ گئے
19:42تو ہم پریشان رہ گئے
19:43کہ عمران خان کو تو چھوڑیں
19:45حسان نیازی کو دیکھ لیں
19:47اس عمر میں آ کر
19:48میرا بیٹا میری پہچان بن گیا ہے
19:50لوگ سارے کہتے ہیں
19:51کہ یہ حسان کا والد ہے
19:54حفیظ اللہ نیازی صاحب
19:55بتانے کی کوششیں کر رہے ہیں
19:56کہ انیس سو سنتالی سے لے کر
19:58اب تک
19:59کوئی لیڈر پاکستان کا
20:01بلوچستان میں اس طریقے سے
20:02پاپولر نہیں ہوا
20:03جس طریقے سے عمران خان ہوا ہے
20:05وہ کہنا یہ چاہ رہے ہیں
20:06حالانکہ عمران خان کے بہت
20:07سخت ناقد ہیں
20:09کئی دفعہ تو بیجا ناقد ہیں
20:10بیجا کا مطلب یہ کہ
20:11میرے خیال میں
20:13جب سے عمران خان
20:14مصیبت میں گئے ہیں
20:15تو انہیں بہت ساری
20:16اپنی سٹیٹمنٹس
20:17یہ میری رائے ہیں
20:18نہیں دینی چاہیئے تھی
20:19ان سٹیٹمنٹس سے
20:20ایک قدم پیچھے چلے جانا چاہیئے تھا
20:22جب عمران خان صاحب پھر
20:23رہا ہو کر باہر آتے
20:24تو پھر اپنا سیاسی
20:26جو ان کے ساتھ
20:27ان کی مخالفت ہے
20:27وہ پھر جاری رکھتے
20:28اب جبکہ ان کا بیٹا بھی
20:30اسی ساری جو
20:32ڈکٹیٹر شپ ہے
20:33اس کے خلاف لڑ رہا ہے
20:34اور جیل کاٹ رہا ہے
20:35تو کئی ان کے ایسے بیان ہے
20:36جو ظاہر ہے
20:37ان کے بیٹے کو بھی تکلیف دیتے ہوں گے
20:38لیکن چلیں
20:39وہ ان کی ظاہر اپنی رائے ہے
20:41اور وہ اس کا اظہار کرتے ہیں
20:42وہ بھی اب یہ مان رہے ہیں
20:44کہ عمران خان
20:45پاکستان کے
20:46ہر علاقے میں پاپولر ہیں
20:48حالانکہ ان کے لیے
20:49بہت مشکل ہوگا
20:50کہ وہ عمران خان کی
20:51یہ تعریف کریں
20:52یا ان کے موں سے یہ تعریف نکلیں
20:53لیکن وہ یہ ایڈمٹ کر رہے ہیں
20:55اور ساتھ ساتھ میرے خیال میں
20:56وہ ملٹری جنرلز کو
20:58یہ بھی سمجھا رہے ہیں
20:59کہ ہوش کریں
21:00جو کچھ بلوچستان میں ہو رہا ہے
21:01اس کا حل آپ کے پاس عمران خان ہے
21:03ان کو جیل سے نکالیں
21:05اور اس حل کو
21:06یہ جو عمران خان
21:08آپ کے لیے لیورج بیدا کر سکتے ہیں
21:10پورے ملک کو اکٹھا کرنے کی
21:11اس میں ان کا استعمال کریں
21:13ملک کو اکٹھا کرنے میں
21:15آگے بڑھتے ہیں
21:16اگلی خبر بنو سے
21:17بنو میں پولیس اور سی ٹی ڈی
21:19کا آپریشن ہوا ہے
21:20آٹھ شدد پسند ہلاک ہوئے ہیں
21:22اور دس کلو گرام
21:24وزنی دیسی ساختہ
21:25بم وہاں سے برامد ہوا ہے
21:27ابھی تک یہ نہیں بتایا گیا
21:29کہ اس میں فتنہ تل ہندوستان تھا
21:30کہ کون تھا
21:31خبر اتنی ہی آئی ہے
21:32کہ بنو میں
21:33جو سی ٹی ڈی کا آپریشن ہے
21:34اس میں آٹھ شدد پسند
21:36جو ہیں ان کو ہلاک کر دیا گیا ہے
21:37تو آپ دیکھ لیجیے
21:39ایک طرف بلوچستان میں کیا چل رہا ہے
21:40اور دوسری طرف
21:41خیبر پختون خواہ میں کیا چل رہا ہے
21:43اور تیسری طرف ہم کیا کر رہے ہیں
21:45واشنگٹن ڈی سی سے بھی
21:46ایک ایسی خطرنا خبر آئی آج
21:48کہ ایک شخص
21:48جو اپنے آپ کو
21:50جیزس سمجھتا تھا
21:51جی ہاں
22:01کہاں پر سیکیورٹی کے لوگ تھے
22:02ان پر سیدھا ہی
22:03فائر کھول دیا
22:04فائرنگ کے تبادلے میں
22:05وہ مارا گیا
22:06اور ایک اور حملہ
22:07آپ کہہ لیجیے
22:08وائٹ ہاؤس کی اوپر ہوا
22:09صدر ٹرمپ پر
22:10اس طرح
22:11امریکی پریزیڈنٹس پر
22:12اتنے حملے
22:13اس سے پہلے نہیں ہوئے
22:14صدر ٹرمپ پر
22:15بار بار حملے ہو رہے ہیں
22:16یہ کم از کم
22:17تیسرا چوتھا فائرنگ کا
22:19ایسا حملہ ہے
22:20چوتھا کم از کم
22:21کیونکہ ایک ایسا حملہ
22:22جو ہے
22:22وہ پام بیچ کے
22:23ان کا جو گھر ہے
22:24فلوریڈا میں
22:25وہاں بھی ہو چکا ہے
22:26ایک پنسلوینیا میں
22:27ہو چکا تھا
22:27جہاں گولی
22:28ان کے کان کو
22:29چیرتی ہوئی گزری تھی
22:30اور وہ ایک
22:31نینو سیکنڈ سے
22:32بچے تھے صرف
22:33اور ایک حملہ
22:34حالی میں
22:34آپ کو پتا ہے
22:35کہ جب
22:36وائٹ ہاؤس کے جو
22:37نامہ نگار
22:38وہاں پر پریس کے ہیں
22:39ان کے عزاز میں
22:40جو ڈنر تھا
22:40اس پر فائرنگ
22:41ہوئی تھی
22:41اب یہ ہوئی ہے
22:43اور بھی میرا خیل
22:44ایک آد واقعہ ہے
22:44جو میرے ذہن سے
22:45نکل رہا ہے
22:46لیکن متدد واقعات
22:47ان پر ہو چکے ہیں
22:48اس کا مطلب ہے
22:49کہ صدر ٹرامپ کی
22:50جو سیکیورٹی ہے
22:51اس کو ریتھنگ کرنا
22:52چاہیے
22:52کہ یہ سب کچھ
22:53کیا ہو رہا ہے
22:53ان کے اردگرد
22:54اور کیوں بار بار
22:55امریکی صدر کی
22:56اوپر جو ہے وہ
22:57حملے ہو رہے ہیں
22:58ظاہر ہے
22:58لوگوں کو
22:59ان کی پالیسیز
23:00کی اوپر تنقید
23:01بھی بہت ہے
23:01لیکن اس کے ساتھ
23:02ساتھ ان کی جو
23:03سیکیورٹی ہے
23:03انہیں بھی
23:04ریتھنگ کرنا چاہیے
23:04کہ کیسے انہوں نے
23:06ان کی سیکیورٹی کو
23:07مزید مضبوط کرنا ہے
23:08کہ ایسا نہ ہو
23:09اگلی دو خبریں
23:10آپ کے سامنے
23:12کوئکلی رکھیں گے
23:13تین خبریں اگلی جو ہیں
23:15ان کی ڈیٹیل
23:16ہم نے پنجابی
23:16وی لاؤگ میں
23:17بہت ڈیٹیل سے
23:18ڈسکس کیا ہے
23:18اس لیے یہاں پر
23:19بہت ہی
23:20اس کو مختصر
23:21آپ کے سامنے رکھیں گے
23:22ایک تو
23:23لاہور میں
23:23شہریوں سے
23:24عیدی زبردستی
23:25مانگنے پر
23:26پولیس کے
23:27اہلکاروں کے خلاف
23:28بھیگ مانگنے کا
23:29مقدمہ درج کیا گیا ہے
23:30یہ اپنی نویت کا
23:31واحد
23:32میرا خیال
23:32معاملہ ہوا ہے
23:33کہ پولیس کے خلاف
23:34بھیگ مانگنے کا
23:35مقدمہ درج ہوا ہے
23:36یہ میری سمجھ سے
23:37باہر ہے
23:38کہ جو ان کے
23:38عالی افسران
23:39آئی فونز
23:41یا دوسری
23:41تمام چیزیں
23:42رشوت میں مانگتے ہیں
23:43ان کے خلاف بھی
23:44کیا بھیگ مانگنے کا
23:45مقدمہ درج ہوگا
23:46یا دوبارہ سے
23:47صرف جو غریب
23:48پکڑا جاتا ہے
23:49رشوت لیتے
23:50میں یہ نہیں کہہ رہا
23:51کہ وہ اچھا کرتا ہے
23:51اس کے خلاف
23:52اگر آپ کر رہے ہیں
23:53اچھا کر رہے ہیں
23:53لیکن کیا یہ
23:54ساری سختی
23:56نیفے میں پستول
23:57چلنے سے لے کے
23:57تمام چیزیں
23:59مادے لوگوں پر
23:59ہونی ہیں
24:00یا تگڑے کو بھی
24:01کو ہاتھ ڈال سکتا ہے
24:01اگلی خبر جو ہے
24:03وہ بھی
24:03حیران کن ہے
24:04امیگریشن حکام
24:05نے سری لنکا
24:06جاتے ہوئے
24:07مشکوک
24:09مسافر کو
24:09غیر اخلاقی
24:11مواد برامد ہونے پر
24:13کراچی ائرپورٹ
24:14سے حراست میں لے لیا
24:15مذکورہ مسافر
24:17دوہزار انیس میں
24:17ایران کے راستے
24:19ڈنکی لگا کر
24:20یورپ جانے کی
24:20کوشش کر چکا ہے
24:21اسے دوہزار
24:23بائیس میں
24:23مالدیو سے
24:24بھی ڈیپورٹ
24:25کیا جا چکا
24:26ایف آئی اے
24:27امیگریشن حکام
24:28کا کہنا ہے
24:28کہ مسافر کے پاس
24:29موبائل فون سے
24:31اسٹریلیا میں
24:32سیاسی پناہ
24:33اور ہم جنس پرستی
24:34سے متعلق
24:35مواد ملا ہے
24:36ملزم نے
24:37اطرافی بیان میں
24:37کہا
24:38کہ ایک
24:39اسٹریلوی شہری
24:39اپرل دوہزار
24:41چھبیس میں
24:41پاکستان آیا تھا
24:42جس سے
24:43ہم جنس پرستی
24:44کا
24:44ہم جنس شادی
24:46کرنے کا
24:46موادہ کیا
24:47مطلب لوگ
24:48کچھ بھی دعو پہ
24:49لگا رہے ہیں
24:49اپنی عزت بھی
24:50دعو پہ لگا رہے ہیں
24:51جو بھی
24:51پیسہ
24:52عزت
24:52اپنی حفاظت
24:53سب کچھ
24:53دعو پہ لگا رہے ہیں
24:54اور ملک سے
24:55نکل رہے ہیں
24:56آپ کو
24:56ابھی ہم نے
24:57دو دن پہلے
24:58بتایا تھا
24:59کہ
24:59دھائی لاک پاکستانی
25:00جی ہاں
25:01دھائی لاک پاکستانی
25:13ڈاکٹرز ہیں
25:13وہ پاکستان سے
25:14جا چکے ہیں
25:15اور
25:16یہ آپ
25:17سمجھ سکتے ہیں
25:17کہ لوگ
25:18اتنے ایکسٹریم
25:19میجرز کیوں لے رہے ہیں
25:20کیونکہ
25:20بھوک اور
25:21افلاس نے
25:21ان کو
25:21وہاں پر
25:22تنگ کر دیا ہے
25:24آگے خواجہ
25:25عاصف صاحب کا
25:25ایک بیان ہے
25:26وہ کہتے ہیں
25:26ماضی میں
25:27ہم چمچے تھے
25:27کیونکہ
25:28ماضی میں
25:28ڈکٹیٹروں کو
25:29واشنگٹن کی
25:30آشرباد چاہیے تھی
25:32اور
25:32یہ ویسے
25:43وہ یہ بتانا چاہ رہے ہیں
25:44کہ
25:45ماضی میں
25:45ہم چمچے تھے
25:46ماضی میں
25:47مطلب
25:47زیاد الحق صاحب
25:47اور مشرف صاحب
25:48تو ان کے
25:49والدے محترم
25:50کیونکہ
25:50زیاد الحق صاحب
25:51کے چمچے تھے
25:52آگے سے
25:52تو وہ یہ بتانا چاہ رہے ہیں
25:54کہ میرے والدے محترم
25:55جو تھے
25:55وہ ایک چمچے
25:56کے چمچے تھے
25:57اور اب وہ
25:58بتا رہے ہیں
25:58کہ جس کا
25:59چمچہ میں ہوں
26:00وہ کسی کے
26:00چمچے نہیں ہیں
26:01اب ہماری ضرورت ہے
26:02تو یہ فیصلہ
Comments

Recommended