Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0222 میں پاکستان میں جمعے کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹی راج
00:11ڈے ون سیون فور
00:13آج کافی ساری اہم خبریں ہیں
00:15اس لیے ویلوگ کی سپیڈ تھوڑی تیز رہے گی
00:18سب سے پہلے ایک بہت ہی اہم اور افسوسناک خبر
00:22آپ کے سامنے آزاد کشمیر سے رکھتے ہیں
00:24جہاں پر مزفر آباد میں
00:26حمزہ برحان کو قتل کر دیا گیا ہے شہید کر دیا گیا ہے
00:30اطلاعات یہ آ رہی ہیں
00:31کہ انڈین انٹیلیجنس ایجنسیز نے پاکستان کے اندر آ کر
00:36یہ آپریشن کیا ہے جس میں
00:38حمزہ برحان کو قتل کیا گیا ہے شہید کیا گیا ہے
00:42یہ چھوٹی موٹی خبر نہیں ہے
00:44کیونکہ یاد کیجئے ہم متدد بار
00:46آپ کے سامنے یہ خبر رکھتے رہے ہیں
00:48جس میں گارڈین نے ایک پوری سٹوری شایع کی تھی
00:51سٹوری نہیں تھی
00:52بلکہ پورے کا پورا ایک کیس ٹڈی
00:54یا جو کام پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز کو کرنا چاہیے تھا
00:59اور پاکستان کی ریاست کو کرنا چاہیے تھا
01:01کہ پوری دنیا کے سامنے ثبوت رکھتے
01:04کہ کس طریقے سے
01:05انڈیا دن دہاڑے دندناتے ہوئے
01:07پاکستان کے اندر آ کر پاکستانیوں کو قتل کر رہا ہے
01:10جب پاکستان کی ریاست وہ کام نہ کر سکی
01:13تو گارڈین نے وہ کام کیا
01:15گارڈین نے تمام ثبوت سامنے رکھے
01:22کیونکہ نمبر تو بہت بڑا ہے
01:23جن لوگوں کو پچھلے چند سالوں میں
01:26انڈین انٹیلیجنس ایجنسی راہ نے
01:28پاکستان کے اندر آپریشن کر کے
01:30قتل کروایا شہید کروایا
01:32یاد کیجئے اب سے سال ڈیٹھ سال پہلے
01:34لیلا انٹرچینج کے قریب
01:36جہلم کے علاقے کے قریب
01:38ایک سابق برگیڈیر جو آئی ایس آئی کے تھے
01:41غالباً ان کا نام بھی حمزہ تھا
01:42ان کو بھی شہید کیا گیا تھا
01:44ان کو بھی قتل کیا گیا تھا
01:46پھر آمیر سرفراز عرفتامبہ
01:48ان کو لاہور میں اس وقت قتل کیا گیا تھا
01:51شہید کیا گیا تھا
01:52جس کے محض میرا خیال دو یا چار دن پہلے
01:55راجنات جو کہ یونین منسٹر ہیں انڈیا کے
01:58ان سے یہ جو سٹوری ہم آپ کو دکھا رہے ہیں
02:01گارڈین کی
02:02اس سٹوری کے بعد
02:03ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھا تھا
02:06کہ گارڈین کہہ رہا ہے
02:07کہ آپ نے پاکستان کے اندر جا کر
02:09پاکستانیوں کو مارا ہے
02:10اور انہوں نے اس چیز کو ڈنائے کرنے کی بجائے
02:14انہوں نے کہا کہ ہاں ہم نے مارا ہے
02:17اور آئندہ بھی ماریں گے
02:18اور گھس کر ماریں گے
02:19ان کی اس سٹیٹمنٹ کے
02:21محض چند دن کے بعد
02:23آمیر سرفراز عرفتامبہ کو
02:25ان کے گھر کے اندر گھس کر
02:27دو موٹر سائیکل سواروں نے آ کر قتل کر دیا
02:30جس وقت ہم پوری انجنرنگ کر رہے ہیں
02:33ہمارے پورے کے پورے ملٹری جنرلز جو ہیں
02:35وہ مسروف عمل ہیں
02:36پاکستان تحریک انصاف کو توڑنے میں
02:38عمران خان اور ان کے ساتھیوں کے اوپر
02:41ظلم و ستم کرنے میں
02:42الیکشن لوٹنے میں
02:43پاکستان کے اندر عدالتوں کو لوٹنے میں
02:46پاکستان کے اندر آئین کو توڑنے اور لوٹنے میں
02:49پاکستان کے پورے کے پورے سماج کو
02:51پوری سوسائٹی کو بندوق کے زور پر
02:54ڈڑانے دھمکانے
02:55اور جو ان کی ظاہر ہے
02:57رائے ہے جو انہوں نے آٹھ فروری
02:59دوہزار چوبیس کو دی
03:00اور عمران خان کو
03:02ایک ایسے لیڈر کے طور پر چنا
03:04جو پاکستانی سمجھتے ہیں کہ انہیں پاکستان
03:07کو لیڈ کرنا چاہیے
03:08انہوں نے عوام کی اس رائے کو بھی
03:10بندوق کی نوک سے دبا لیا
03:12الیکشن چھین لیا
03:13منڈٹ چھین لیا گیا
03:15عوام کی رائے کا احترام نہیں کیا گیا
03:18اس کے بعد عدالتیں لوٹی گئیں
03:20الیکشن کمیشن لوٹا گیا
03:21عدالتیں بلکہ بلڈوز کر دی گئیں
03:23اوپر سے اور اب اس وقت
03:25کوئی قانون اور انصاف کا
03:28ذریعہ پاکستان کے اندر انہوں نے زندہ نہیں چھوڑا
03:30اس سارے محل کے اندر
03:32جس میں ہمیں بتایا جاتا ہے
03:34کہ ہم پوری دنیا کے اندر سالسی کروا رہے ہیں
03:36اور ہمارے ڈنکے بج رہے ہیں
03:38اور اسی ٹائم میں انڈیا لگاتار
03:40ہمارے خلاف یہ آپریشن کر رہا ہے
03:42اور یہ لگاتار ہو رہے ہیں کسی موقع پر بھی
03:44انڈیا ان آپریشنز میں سے نہیں رکھ رہا
03:47ہمیں پاکستان کے اندر
03:49فتنہ تل ہندوستان
03:50فتنہ تل ہندوستان
03:57فتنہ میرے خیال میں نہیں کہنا چاہیے
03:59کل کو وہ پاکستان کو فتنہ کہیں گے
04:01پھر بیٹھ کے
04:02ہاں آپ موڈی کو کہیے
04:03انڈین آرمی چیف کو کہیے
04:05آپ انڈین رو کے چیف کو کہیے
04:07انڈین لیڈرشپ کو فتنہ کہیے
04:09انڈین فوجی قیادت کو فتنہ کہیے
04:11یا آپ کے خیال میں جو جو یہ کام کرواتا ہے
04:14ان سب کو فتنہ کہیے
04:15جب آپ کسی پوری ریاست کو کہنا شروع کر دیتے ہیں
04:18تو وہ پوری دنیا میں
04:20آپ کا جو بیانیاں ہوتا ہے وہ پٹ جاتا ہے
04:22لیکن ہمارے ہاں تو آپ کو پتا ہے
04:24پہلے دن سے ہم نے بیانیاں ایسی بنائیں
04:26جو ہم نے ان ہاؤس مقبول کرنے ہیں
04:28باہر کیا ہوتا ہے ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں
04:30مثلا آج کی آپ کو دو خبریں دے دیتے ہیں
04:33کہ ایک تو یہ انڈیا کے
04:35جو رو کے ایجنٹ ہیں
04:36یا رو نے خود سے آپریشن کر کے
04:38ان کا نام کیا تھا ان کا پورا نام تھا
04:41ارجمند گلزار ڈار
04:43عرف حمزہ برہان
04:44یہ ازاد کشمیر کے اندر ایک نیجی کالج میں
04:47پرنسپل تھے ان کا
04:48ابائی علاقہ جو ہے وہ
04:50مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ سے
04:53یہ تھے اور انڈیا نے ان پر
04:54یہ الزام لگا رکھا تھا
04:56کہ یہ البدر مجاہدین گروپ کی طرف سے
04:59تھے اور کشمیر کی
05:00ازادی کی تحریک کے اندر پیش پیش رہے
05:03اور وہ یہ بھی ان کی اوپر
05:04الزام لگاتے تھے کہ یہ دوہزار انیس
05:07والے مشہور پلوامہ حملے کے
05:08ساتھ منسلک تھے
05:10اور جائش محمد سے بھی ان کا
05:12تعلق تھا اور انڈیا یہ بھی کہتا
05:14ہے کہ اسی
05:16وجوہات کی وجہ سے انڈیا نے دوہزار
05:18بائیس میں بھارتی حکومت انہیں
05:20دہشتگرد قرار دیا تھا
05:22گزشتہ سال پلوامہ میں ان کی
05:24جو فیملی کی تمام جائدات
05:26تھی اس کو انڈیا گارمنٹ نے
05:28ضبط کر کے قبضے میں لے لیا تھا
05:30ویسے تو اس وقت بہت سارے جو کچھ
05:32انڈیا وہاں کشمیری جو
05:34مجاہدین ہیں ان کی جائدادوں کے ساتھ
05:36کر رہا ہے اس وقت بہت سارے جو
05:38طریقے انصاف کے لوگ ہیں ان کی
05:40جائدادوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہو رہا ہے وہ بھی
05:42اسی طریقے سے قبضے میں لی جا رہی ہیں
05:44اور سب کچھ ان کے ساتھ بھی ویسا ویسا ہی
05:46کیا جا رہا ہے تو ڈنکا برابر ہی
05:48بج رہا ہے بہرحال آگے چلتے ہیں
05:50ایک طرف یہ ہو رہا ہے تو دوسری طرف
05:53ہمارے دو لوگوں کے بارے میں
05:54آپ کو بتا دیتے ہیں دونوں ظاہر ہے
05:56ہمارے ذرائع سے ہمارے پاس خبر آئی ہے
05:58پہلی خبر تو بہت ہی مصدقہ ہے
06:00جس کی میں پوری ذمہ داری لیتا ہوں
06:02اور وہ خبر یہ ہے کہ
06:04اس وقت ہمارے ایک بہت ہی
06:06اہم کور کمانڈر جی ہاں
06:08جن کے علاقے میں بہت دہشتگردی
06:10ہو رہی ہے بہت کچھ ہو رہا ہے
06:12ان کو کسی نے آج سے
06:14تین دن چار دن پہلے ترکی میں دیکھا
06:16جی ہاں میں نے پھر اس شخصیت سے
06:19بات کی جنہوں نے دیکھا پھر اس کے بعد
06:21مزید تحقیق کی تو پتہ چلا
06:22کہ وہ اپنے بیوی بچوں سمیت
06:24ترکی پہنچے ہوئے تھے اور
06:26سیر سپارٹا کر رہے تھے اور
06:28مکمل طور پر حکومتی مطلب فوجی
06:30خرچے پر وہ بما اہل
06:32ایال ترکی کا کور کمانڈر
06:35صاحب نے لیفٹنن جنرل صاحب نے
06:36سفر باندھ رکھا تھا تو ایک تو
06:38وہ کیس ہے دوسرا ہمارے پاس اطلاع آئی ہے
06:40ابھی اس خبر کو ہم پوری طرح سے
06:43اون نہیں کر سکتے
06:44کیونکہ صرف ہمیں کسی نے بتایا ہے
06:46اس کے بارے میں تحقیق ہم ابھی تک
06:48نہیں کر سکے مکمل طور پر اس لیے
06:50فیلال آپ اسے بلے افواہی سمجھے
06:52لیکن ڈی جی آئیس پی آر جو ہیں
06:55وہ پہنچ رہے ہیں حج کرنے
06:56کے لیے بما اہل
06:58ایال استفعہ
07:00تو اب مجھے نہیں پتا کنکریں
07:02بھی ماریں گے وہ شیطان کو ظاہر ہے وہاں پر
07:04ماریں گے اب شیطان آگے سے کیا کرتا ہے
07:07یہ مجھے نہیں پتا شیطان جانے اور
07:08ڈی جی آئیس پی آر جانے لیکن اگر وہ
07:10حج پر گئے ہیں تو وہ وہاں پر
07:12کنکریں ضرور ماریں گے شیطان کو
07:14اور اب شیطان آگے سے کیا
07:16مارتا ہے یہ مجھے نہیں پتا آگے
07:18چلتے ہیں یہ ذرا ایک ویڈیو دیکھ لیجئے
07:20یہ حجاج کرام ہے ماشاءاللہ
07:22ان کو اس میں بہت سینئر
07:24تین چار جنرلس بھی ہیں جو
07:26خبر آپ کے سامنے چند دن پہلے رکھی تھی
07:28ایکسکلوسف خبر شاید سب سے پہلے
07:30نام ہمیں نے آپ کے سامنے رکھے تھے
07:32خبر تو سبی کے پاس تھی خبر تو میڈیا
07:34میں آ چکی تھی بلکہ نام بھی سبی کے پاس
07:36تھے لیکن وہ صحافت میں
07:38یو سکریچ مائی بیک آئی سکریچ
07:40یور بیک وہ ذرا صحافی دوست
07:42ایک دوسرے صحافی کا نام نہیں لیتے
07:44انہیں لگتا ہے کہ اپنے شعبے کے لوگوں کو
07:46تھوڑا بہت بچت کرنی چاہیے تو نام بھی
07:48لوگ شاید سوشل میڈیا پر سبی کے پاس
07:50تھے لیکن وی لاغ میں شاید ہم نے
07:52آپ کے سامنے یہ نام رکھے تھے تین
07:54اب وہ تینوں دوست یہاں پر اگر آپ
07:56دیکھیں تو اپنا جو بھی
07:58رختے سفر باندھنے سے پہلے
08:00سعودی امبیسی میں جا کے وہ جو حج
08:02کا انہیں سرٹیفکیٹ ملا ہے
08:04یا سامان ملا ہے یا حج
08:06پر جانے کا جو انویٹیشن تھا
08:08اسے باقاعدہ وہ وصول کر رہے ہیں
08:10اس وقت تو وہ حج پر روانہ ہو چکے ہیں
08:12اور اس وقت وہ
08:14حجاز مقدس میں ہیں اور حج کا
08:16فریضہ انجام دیں گے تو یہ تین
08:18سینئر اس میں جنرلسٹ بھی ہیں
08:20جو اب سرکاری حجی کہلوائیں گے
08:23آگے بڑھتے ہیں یہ تو ہو گیا
08:24آپ کے سامنے یہ ویڈیو بھی رکھ دی
08:26اب ذرا پاکستان کے اندر کیا ہو رہا ہے
08:28وہ آپ کے سامنے رکھنے کوئٹ لی تاکہ
08:30آپ کو پتہ چلے کہ ایک طرف ہمارے جنرل
08:32سہبان حج کر رہے ہیں یا ترکی کے اندر
08:34سہرو تفریق کر رہے ہیں
08:35تو پیچھے سے جو ملکی دفاع ہے
08:38اس سے ان کی آنکھیں کسی صورت
08:40بھی اوجل نہیں ہیں یا ملکی دفاع
08:42ان کی آنکھوں سے اوجل نہیں ہے
08:44وہاں پر وہ برپور ذمہ داری کے ساتھ
08:46کام کر رہے ہیں وہ کون سا دفاع ہے
08:48سنیے جسٹس ڈوگر نے
08:50اپنے فیصلے میں یہ لکھ دیا ہے
08:52کہ عمران خان اور بشرا بی بی کو
08:54دو ٹوک الفاظ میں یہ
08:56ہدایت کی جاتی ہے کہ اگر
08:58بیریسٹر سلمان صفدر 18 جون
09:00کی سماعت میں بھی دستیاب نہیں
09:02ہوتے تو یقینی بنائیں کہ کوئی
09:04اور وکیل اپیلوں پر دلائل
09:06شروع کرے ورنہ اپیلوں پر
09:08دستیاب ریکارڈ دیکھ کر قانون
09:10کے مطابق ہم فیصلہ کر دیں گے
09:12سماعت کے بعد کوٹ روم میں آرڈر
09:14لکھاتے ہوئے چیف جسٹس سرفراز
09:16ڈوگر نے لکھوایا تھا کہ اگر آئندہ
09:18سماعت پر دلائل کا آغاز نہ کیا گیا
09:20تو قانون اپنا راستہ
09:22خود بنائے گا جس پر یہ
09:24رائے پائی جا رہی تھی کہ دلائل
09:26نہ دینے پر اپیلیں ادم پیروی
09:28پر خارج کر دی جائیں گی لیکن
09:30اب عدالت نے دستیاب ریکارڈ
09:32کی بنیاد پر اپیلوں کا
09:34فیصلہ کرنے کا آرڈر کر دیا ہے
09:36مطلب کہ سخت ترین آرڈر انہوں نے
09:38عمران خان کے خلاف کیا ہے اور
09:40محلت دی ہے صرف اگلی سماعت
09:42تک کی کہ آپ نے اگر اس میں
09:43آ کر اپنے جو بھی
09:46دلائل ہے منا دیئے تو یہ مقدمہ ہم
09:48ختم کر دیں گے تو ہمارے جنرلز
09:50جو ہے وہ غافل نہیں ہے ملکی
09:51دفاع سے اگر آپ کو لگتا ہے کہ غافل ہیں
09:53پوری جان مال
09:55تن من دھن نچابر
09:57کر رہے ہیں مطلب کہ پوری طرح سے
09:59جو مورچہ ہے اسلامباد ہائی کورٹ کا
10:01وہاں پر جو ایک
10:03غدار وطن ڈکلیئر کیا ہوا ہے
10:05پاکستان تحریک انصاف کو عمران
10:07خان کو ان کے خلاف پوری
10:09بھاری توب خانے کے ساتھ یہ جنگ جو ہے
10:11یہ لڑی جا رہی ہے اور دشمن کے
10:14جو مورچے ہیں ان پر
10:15ٹھیک ٹھیک نشانے لگائے جا رہے ہیں
10:17تو وہاں پر پوری مضبوطی کے ساتھ ہم
10:19اسلامباد ہائی کورٹ کے اندر کھڑے ہیں اور آپ
10:21کو یہ پتا ہے کہ وہاں سے جتنے بھی
10:24بدبخت اور غدار قسم کے جج
10:26تھے ان سب کو وہاں سے
10:27رفا دفا کر دیا گیا ہے ٹرانسفر آؤٹ کر
10:29دیا گیا ہے تو اب صرف جسٹس
10:32ڈوگر صاحب کی طرح کے بلکل
10:34شد محب محب وطن
10:36جو ججز ہیں وہی وہاں پر
10:38رہ گئے ہیں اب آگے بڑھتے ہیں اگلی
10:40خبر آپ کے سامنے رکھیں عمران خان
10:42کے اوپر ایک اور الزام پچھلے دو دن سے
10:43لگایا جا رہا تھا کہ constitution one
10:45کے اندر جو ان کی properties تھیں وہ
10:47شاید انہوں نے بتائی نہیں تھی
10:49یا وہ کہاں سے آگئی کیسے آگئی
10:51تو ایک بار پھر عمران خان صاحب
10:54کی طرف سے یہ پوری تفصیل
10:56میڈیا کے اندر مطلب رسیدیں
10:57مکمل طریقے کے ساتھ جیسے رکھنی چاہیے
11:00وہ رکھ دی گئی ہیں کہ عمران خان
11:02صاحب نے خانے وال میں پانچ سو
11:04انیس اکڑ زمین اور
11:06ڈپلومیٹک انکلیو کے اندر ہی
11:08ان کا ایک پرانا اپارٹمنٹ
11:10تھا جو انہوں نے بیچا اور پھر
11:12ڈپلومیٹک انکلیو کے ساتھ ہی یہ جو
11:14constitution one ہے وہاں پر یہ
11:16انہوں نے اپارٹمنٹ بک کروایا
11:17تو نواز شریف کی طرح نہیں کہ حضور
11:20یہ ہیں وہ ذرائع بلکہ
11:21proper طریقے سے رسیدیں اب سب کے سامنے
11:24رکھی ہیں خانے وال کی زمین
11:25بیچ کے ایک پرانا اپارٹمنٹ
11:28بیچ کے یہ اپارٹمنٹ لیا اور
11:30اسے اپنے جو ٹیکس گوشوارے
11:32تھے دوزار بائیس کے ان میں
11:33بقاعدہ طور پر ڈکلیئر بھی کیا
11:35تو مطلب اس کے اندر کوئی ایسی چھپی ہوئی
11:38چیز نہیں جس کو یہ چند دن سے
11:39بنانے کی کوشش کر رہے تھے آگے چلتے ہیں
11:42چیئرمن کمیٹی
11:44جو ہے پار سے
11:45ریلیٹڈ بجلی سے ریلیٹڈ
11:47کمیٹی نوید کمر صاحب
11:49جو چیئرمن ہے کمیٹی کے انہوں نے
11:51اب یہ کہا ہے کہ آرڈٹ رپورٹ میں
11:53قومی خزانے کو بیالیس ارب
11:55ترانوے کروڑ روپے سے زائد
11:57کا نقصان پہنچا ہے
11:58اس معاملے کی انکوائری چل رہی تھی
12:01اسے بند کیوں کر دیا گیا اس انکوائری
12:03کو مکمل کیا جائے
12:04اب یہاں پر شائر مطلب کے نوید کمر
12:07مطلب کے بلاول زرداری مطلب کے
12:09آصف علی زرداری براستہ
12:11نوید کمر صاحب
12:13یا بزیریہ نوید کمر صاحب
12:15یہ پیغام دے رہے ہیں
12:16کہ اگر آپ پنکی سے ہمارے نام
12:19دلوائیں گے راجہ پرویز اشرف اور دوسرے
12:21لوگوں کے تو پھر ہم بھی آپ کی
12:23کرپشن پر بات کریں گے
12:24نیلم جہلم جو ہے اس میں ظاہر ہے فوجی جنرلز
12:27نے بھی ہاتھ رنگے ہوئے ہیں کرپشن میں
12:29تو کہنے کی بات یہ ہے کہ دونوں پارٹیاں
12:31جو ہیں وہ ایک دوسرے کو دھمکی دے رہی ہیں
12:33کہ اگر آپ پنکی کو ہم پر
12:35چھوڑیں گے کھولیں گے نام
12:37وغیرہ ان کو کہیں گے کہ ہمارے لیں
12:39تو پھر ہم بھی آپ کی کرپشن کی بات کریں گے
12:41آگے سنیے ادنان آدل
12:43بہت ہی سینئر جنرلسٹ ہیں
12:45پاکستان سے اچھا کام کرتے ہیں
12:48انہوں نے اب ایک خبر دی ہے کہ
12:49بزنس ریکارڈر کے مطابق
12:51گزشتہ دس برسوں میں
12:52چھبیس آئی پی پیز کو
12:54کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں
12:57تقریباً ایک ہزار
12:59عرب روپے ادا کر دیے گئے ہیں
13:01جی ہاں
13:02یہ آپ نے ذرا غور کرنی ہے
13:04کہ ایک ہزار عرب
13:06صرف جو بجلی آپ نے استعمال نہیں کی
13:08وہ بجلی ان سب اشرافیہ کے
13:11جو اپنے بجلی گر
13:12کوئی شہباز شریف کے بیٹے کا ہے
13:14تو کسی اور کا ہے
13:15ایک ہزار عرب
13:17بجلی پیدا کیے بغیر ہی
13:19انہیں کپیسٹی پیمنٹس کے اندر
13:20ان کو پچھلے چند سالوں میں
13:23انہیں ادا کر دیا گیا
13:24اور اس میں چھبیس آئی پی پیز
13:27چھبیس اشرافیہ کے گرانے ہیں
13:29جنہوں نے یہ ایک ہزار عرب
13:31آپس میں بانٹا ہے
13:32آگے بڑھتے ہیں یہ تو ہو گیا
13:34اب ہماری باجی صاحبہ بھی پہنچی ہوئی تھی
13:36آپ کو پتا ہے باکو اور وہاں باجی کا
13:38مزاک بنا ہے
13:39باجی آپ کو پتا ہے کہ ہم کئی دفعہ آپ کو بتا چکے ہیں
13:42کہ وہ میز شیز بھی ہر جگہ پر
13:44ساری بیگ بھی ہر جگہ پر جہاں پر
13:47بیٹھتی تھی وہ اپنے موں کے سامنے رکھ لیتی تھی
13:49یہ پتا نہیں کیا نیا باجی کو شوق چڑھا ہے
13:51یا کسی نے بتایا نہیں
13:53یا ان کو اعتماد نہیں ہے ساتھ والوں پر
13:55جو ان کے ساتھ گئے ہوئے ہیں
13:56انہیں لگتا ہے کہ کسی نے ان کا بیگ چوری کر لینا ہے
13:59یا بیگ کے اندر کوئی ایسی چیز ہے
14:00جس کا انہیں خوف ہے کہ ان کی آنکھوں کے سامنے
14:03نہ رہا اور کسی نے چوری کر لیا
14:04تو پھر کیا ہوگا وہ کوئی ان کا سیل فون ہے
14:07اس سیل فون کے اندر کوئی ایسی
14:09خصوصی فون کالز یا چیٹ ہیں
14:10یا تصاویر ہیں
14:11یا وہی والی فلمیں
14:13جو وہ کہتی ہیں کہ میرے پاس ویڈیوز ہیں
14:15وہ کہیں ان کے سیل فون میں ہے
14:17جو وہ آنکھوں کے سامنے رکھ کر بیٹھی رہتی ہیں
14:19سمجھ سے باہر ہے
14:20کیونکہ یہ ویڈیو دیکھئے
14:21اس میں بھی باجی نے
14:22حالانکہ وہ ایسی سچویشن میں بیٹھی ہیں
14:25جہاں انہیں بالکل بھی بیگ اپنے سامنے نہیں رکھنا چاہیے
14:27لیکن وہاں پر بھی وہ بیگ اپنے سامنے رکھ کے بیٹھی ہیں
14:31اب یہ مینرز انہیں کون سکھائے گا
14:33مجھے نہیں پتا
14:33میں تو کہوں گا
14:34تو مجھے تو ڈانٹیں گی
14:35مجھ سے بڑی ہیں
14:36اور ڈانٹ بھی سکتی ہیں
14:38ظاہر ہے حق بھی ہے ان کا
14:39تو میں تو نہیں انہیں سکھا سکتا
14:40کوئی اگر ان کی اپنی رشتدار
14:42یا کوئی بڑی خالہ
14:43یا ماسی
14:44یا پھپو
14:45اگر وہ یہ بات سن رہی ہے ہماری
14:47تو ان سے التماس کریں
14:48کہ چلیں جیسی بھی ہیں
14:49ہیں تو پاکستان سے
14:51اور لوگ ان پر جب ہنستے ہیں
14:52تو ہم پر بھی ہنستے ہیں
14:53تو اس لیے مہربانی کر کے
14:55اگر آپ نے مہنگا بیگ
14:56خرید لیا ہے
14:57یا توفے میں ملا ہے
14:58کہیں سے
14:58تو اس کو اب
15:00سات کرسی کے
15:02کارپٹ ہوگا
15:02وہاں پر رکھ لیجئے
15:03یہ بالکل چڑھا کے
15:04یا پھر اس کے ساتھ
15:05دوری باندھیے
15:06اور اسے گلے میں ڈال لیجئے
15:07جیسے دھول گلے میں
15:08ڈال کے پھرتے ہیں
15:09آپ اپنا بیگ گلے میں
15:10ڈال کے پھر یہ
15:11تاکہ پوری دنیا
15:12کو پتا چلے
15:13یا پھر ایک اور کام کیجئے
15:14اسے سر کے اوپر باندھیجئے
15:16تاکہ دور سے
15:17سب کو پتا چلے
15:17کہ آپ کے پاس
15:18یہ بیگ ہے
15:19کیونکہ
15:20کسی دن اور بات کریں گے
15:21ایک اور حرکت بھی
15:22باجی کرتی ہیں
15:23جو دکھانے کے لیے کرتی ہیں
15:24علاقہ وہ بھی
15:25مینرز کے خلاف ہے
15:26اس پر کسی دن اور
15:27تفصیل کے ساتھ
15:28بات چیت کریں گے
15:29اب ذرا آگے بڑھتے ہیں
15:30یہ خبر تو ہو گئی
15:32اگلی خبر یہ ہے
15:33کہ پاکستان میں
15:35سالانہ
15:35ترانوے ہزار سے زائد بچے
15:37ٹی بی کا شکار ہونے کا انکشاف
15:40جی ہے
15:40ایک طرف باجی کے بیگ
15:42اور باجی کے کپڑے
15:43اور گڑیاں
15:44اور باجی کا جہاز
15:45اور یہ سارے جو
15:47اللے تللے چل رہے ہیں
15:48ان کے وہ ہیں
15:48اور دوسری طرف سنیے گا
15:50کہ ترانوے ہزار بچے
15:52جو ہیں وہ ہر سال
15:53ٹی بی کا شکار ہوتے ہیں
15:54جس سے پہلے ہم آپ کو یہ بتا چکے ہیں
15:56کہ تین کروڑ کے قریب
15:57پرسائزلی
15:58دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے
16:00دو کروڑ اسی لاکھ کے قریب
16:01بچے جو ہیں
16:02وہ اس وقت پاکستان میں
16:04سکول سے باہر ہیں
16:04جن میں سے ایک کروڑ بچے
16:06تقریبا پنجاب میں ایسے ہیں
16:08جو سکول سے باہر ہیں
16:09یہ جو آپ صورتحال دیکھ رہے ہیں
16:11اس پہ آپ خود ہی اندازہ لگا لیجئے
16:13کہ معاملات پاکستان میں
16:14کس طرف بڑھ رہے ہیں
16:16اس کے ساتھ ہی ایک ننی بچی
16:17جو غالباً کچھے کا علاقہ ہے
16:20کچھے کا علاقہ آدھا پنجاب میں آتا ہے
16:22اور آدھا سندھ میں آتا ہے
16:23سندھ میں بلاول زرداری کی حکومت ہے
16:26تو پنجاب میں مریم نواز کی حکومت ہے
16:28یہ چھوٹی بچی ہے
16:29غالباً ابھی دس سال کی ہے
16:31یا آٹھ سال کی ہے
16:32یا شاید گیارہ سال کی ہے
16:34اس بچی کی شادی کر دی گئی ہے
16:36اس کا نکاح کر دیا گیا ہے
16:37اس کی تصاویر اور ویڈیو سامنے آئی ہیں
16:39پوری دنیا آپ پاکستان کی
16:41توے لانت کر رہی ہے
16:42لیکن ہمیں اس سے کیا لینا دینا
16:44ہم نے صرف اشرافیہ کے بچوں کو
16:46پروٹیکٹ کرنا ہے
16:47باقی بچوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے
16:49اس سے ہمیں کوئی کسی قسم کا
16:51لینا دینا نہیں ہے
16:52ٹی بی کے مریضوں میں
16:53چودہ فیصد بچے ہیں
16:54پاکستان ٹی بی کی بیماریوں میں
16:56متاثرہ دنیا کا پانچوان
16:58بڑا ملک بن گیا ہے
16:59آپ غور کیجئے
17:00فراڈ میں ہم کالی نمبر ون آئے ہیں
17:02ہم دہشت گردی میں
17:04اس سے پہلے نمبر ون آ چکے ہیں
17:06اور اب ہم ٹی بی میں
17:07نمبر پانچ پر
17:08خدا نہ کرے کہ ہم اس میں بھی
17:10نمبر ون کی طرف جائیں
17:11لیکن یقین کیجئے
17:12کہ ان کی کاوش پوری ہوگی
17:13کہ اس میں بھی ہم نمبر ون پر آ جائیں
17:16آگے بڑھتے ہیں
17:16پاکستان ریلوے نے
17:18ایدالزہا کے موقع پر
17:19چند خصوصی ٹرینیں چلانے کا
17:22اعلان کیا ہے لیکن ساتھ ہی
17:23یاد رکھیے
17:23کہ ابھی پرسوں کی خبر تھی
17:25کہ آٹھ کے قریب ٹرینیں جو ہیں
17:27وہ پرمنٹلی پاکستان ریلوے
17:30نے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
17:31وجہ کیا ہے
17:32تیل کی جو مہنگی قیمتیں ہیں
17:34وہ افورڈ نہیں کر پا رہا
17:36پاکستان ریلوے
17:36اور انہوں نے
17:39جو آٹھ کے قریب ٹرینیں تھیں
17:41بہت ہی ظاہر ہے
17:43ایسے علاقوں کو جانے والی
17:44بہت ساری اس کے اندر
17:46بلوچستان کو جانے والی
17:47اندرون سندھ کی ٹرینیں تھیں
17:48ان سب کو بند کر دیا ہے
17:50تو یہ ریلوے کی صورتحال ہے
17:51لیکن آپ دیکھیں گے
17:53کہ ہمارے چودری صاحب
17:54پاکستان شپنگ کارپریشن لیں گے
17:57ہمارے چودری صاحب
17:58باقی ساری چیزیں لیں گے
17:59لیکن ایسے ادارے
18:00جیسے پی آئیے ہے
18:02وہ انڈریکٹلی لیں گے
18:03آگے کسی اور کو کر کے
18:04خود سامنے نہیں آئیں گے
18:05کیونکہ وہاں پر احتساب ہو جانا ہے
18:07ایسے ہی ریلوے نہیں لیں گے
18:09باقی سب کچھ لیں گے
18:10ریلوے نہیں لیں گے
18:11یہاں ریلوے کی زمین میں
18:12بہت انٹرسٹ ہوگا
18:13وہ ضرور لیں گے
18:14لیکن ریلوے کو چلانے کے لیے
18:16جو کہتے ہیں نا
18:16کہ ہم ہر چیز کو سیدھا کر کے
18:18چلا لیتے ہیں
18:18ریلوے کو چلانے کے لیے
18:20وہ تیار نہیں ہے
18:21کیونکہ وہاں پر
18:22معاملات جو ہیں وہ
18:23خراب ہو جانے ہیں
18:24ایسے ہی ابھی
18:24تبانائی کے جو وزیر ہیں
18:26وہ بتا رہے تھے
18:27کہ ہم تین جو
18:28ڈسکوز ہیں
18:28مطلب یہ جو آپ سے
18:29بل کولیکٹ کرتے ہیں
18:30لاہور کا
18:31فیصلہ باد کا
18:32اسی طرح
18:32ڈیفرنٹ لاکوں میں ملک کے
18:34تین ڈسکوز جو ہیں
18:35انہیں پرائیوٹائز کر رہے ہیں
18:36مطلب کہ پرائیوٹ کمپنیز
18:38ان کے اندر سرمایہ کاری کر سکتے ہیں
18:40اور انہیں خرید سکتے ہیں
18:41یعنی آپ کو کہا
18:42کہ حالی میں
18:43پاکستان شپنگ کارپریشن
18:45ہتھیائی گئی ہے
18:46ملٹری جنرلز کی طرف سے
18:47ڈسکوز وہ پھر نہیں لیں گے
18:49حالانکہ وہاں پر
18:50بجلی کا پیسہ کولیکٹ ہونا ہے
18:51بجلی کی
18:52لوڈ شیڈنگ کنٹرول ہونی ہے
18:54بجلی نے کنٹرول ہونا ہے
18:55بجلی کی
18:56چوری نے کنٹرول ہونا ہے
18:57لیکن وہاں پر
18:58ہمارے جنرلز کبھی
19:00سرمایہ کاری نہیں کریں گے
19:01کیونکہ پتا ہے
19:02کہ وہاں پر
19:03پیسہ ڈوبنے کا چانس ہے
19:04یا اس طریقے سے
19:05منافع بکش وہ معاملہ نہیں ہوگا
19:07تو ہم ایسے دھندے میں
19:08ہاتھی نہیں ڈالتے
19:09جس کے اندر
19:10منافع ہمیں نہ ہوتا ہو
19:11اگلی خبر
19:12محکمہ موسمیات
19:13کہہ رہا ہے
19:14کہ پچیس مئی سے
19:15اکتیس مئی تک
19:16شدید گرمی کی لہر ہے
19:18اور درجہ حرارت
19:19سنتالیس سے
19:20فورٹی سیون سے
19:21پچاس ڈگری سیلسیس تک
19:23پہنچنے کا خطشہ ہے
19:25نیو دیلی انڈیا کے اندر
19:27پہلے ہی درجہ حرارت
19:28جو ہے وہ
19:28سنتالیس فورٹی سیون
19:30ڈگری تک پہنچ چکا ہے
19:31ایسے حالات میں
19:33میں نے آپ سے
19:33بہت ہی
19:34ایک درد بندانہ
19:36اپیل کرنی ہے
19:37ریکویسٹ کرنی ہے
19:38کہ پرندوں کا
19:39اور جانوروں کا
19:40ضرور خصوصی خیال رکھئے
19:42بچوں کا بھی
19:43بزرگوں کا بھی
19:43اور پرندوں کو
19:45پانی نہیں ملتا
19:45جب اتنی سخت گرمی ہوتی ہے
19:47اور ملتا ہے
19:47تو وہ بالکل
19:48ابلہ ہوا پانی ہوتا ہے
19:49گرمی میں پڑا ہوتا ہے
19:51تو برائے مہربانی
19:52بھلے چھوٹا برتن
19:53بھر کے رکھیں
19:53لیکن کسی چھاؤں والی جگہ پہ
19:55پرندوں کے لیے
19:56پانی ضرور رکھئے
19:57جانوروں کے لیے
19:58پانی ضرور رکھئے
19:58تاکہ وہ آپ کو
19:59اور جتنے بھی
20:00مظلوم اس وقت
20:01پاکستان کے اندر
20:02ظلم کو بھگت رہے ہیں
20:03ان کے لیے وہ دعا دیں
20:05اور اللہ ان کی دعا
20:06ضرور سنتا ہے
20:07آگے بڑھتے ہیں
20:08اگلی خبر جو
20:09اسی طرح سے
20:10آپ کے سامنے رکھیں گے
20:11ایک سکول سے
20:12اور سکول سے
20:14خبر یہ ہے کہ
20:15سکول کے بچے
20:16جو ہیں وہ بہوش ہو رہے ہیں
20:18اور یہ ایک واقعہ
20:19سکول کے اندر ہوا
20:20جس پہ بچے
20:21دوبارہ بہوش ہوئے ہیں
20:22اس کی وجہ
20:22گرمی ہے
20:23پنکھے نہیں چلا رہے
20:25سکول ٹھیکے پہ دے دی ہیں
20:26اور بچوں کے پاس
20:28کیونکہ اور کوئی طریقہ نہیں
20:29یا تو پھر چھوٹیاں کر دیں
20:30سکول کو
20:30ویسے تو یہ سارا سالی
20:32چھوٹیاں نہیں ہیں
20:33بچوں نے سکول میں
20:33جا کے نہیں پڑا
20:34اور پاکستان نے شاید
20:36ورلڈ ریکارڈ
20:36قائم کر دیا ہے
20:37نمبر ون پر آ گیا
20:38پاکستان
20:39جہاں پر بچے
20:40سب سے کم ترین دن
20:42سکول گئے ہیں
20:42تو اس والے معاملے میں
20:44بھی ہم نمبر ون آ گئے ہیں
20:45لیکن اب بچے
20:46گرمی کی شدت کی وجہ سے
20:47سکولوں کے اندر
20:49دوسری طرف جو ہیں
20:50وہ بہوش ہو رہے ہیں
20:51لیکن
21:00کہ پریڈی تھانے میں
21:02موبائل فون
21:03فراڈ کی
21:03ریپورٹ درج کروانے
21:05آنے والے نوجوان کی
21:06موٹر سائیکل
21:07تھانے سے چوری ہو گئی
21:08متاثرہ نوجوان
21:09ہیدر علی جو ہے
21:10وہ ان کے ساتھ
21:11موبائل فون کا فراڈ ہوا تھا
21:13وہ تھانے آئے تھے
21:14کہ میں اس کی
21:15ایف آئی آر درج کرواؤں
21:16موبائل ظاہر ہے
21:16موبائل فون سستہ ہوگا
21:18کمپیرٹیو ٹو موٹر سائیکل
21:20اور جب وہ بچائرے
21:21موبائل فون کے اوپر
21:22انصاف رونے آئے
21:23تو اسی تھانے کے اندر سے
21:25ان کی موٹر سائیکل
21:25چوری کر لی گئی
21:26ابھی کل ہی آپ کو بتایا تھا
21:28کہ فراڈ
21:29دھوکے بازی
21:30اور چوری چکاری میں
21:32ہم پوری دنیا میں
21:32اس وقت
21:33نمبر ون پر ہیں
21:34تو وہی
21:35سب کچھ ہوا
21:36وہاں پر تھانے کے اندر
21:37اور اب میرا خیال ہے
21:39کہ آپ تھانے جائیں
21:39تو دو بندے جائیں
21:40ایک موٹر سائیکل کے اوپر بیٹھا رہے
21:42اور ایک اندر جا کر
21:43اپنی رپورٹ درج کروائے
21:45کیونکہ تھانے میں
21:45جب چوری کرتے ہیں
21:47وہ کیونکہ تھانے والوں کے ساتھ
21:48ملے ہوتے ہیں
21:49تو بڑے ہی پرسکون طریقے سے
21:51وہ چوری کرتے ہیں
21:52کل کی خبر ہے
21:53کہ ڈاکٹر وردہ
21:54جنہیں قتل کر دیا گیا تھا
21:55ایپٹ آباد کے اندر
21:56ان کی جو گاڑی ہے
21:58وہ پولیس نے
21:58ظاہر ہے
21:59قتل کا
22:01کیونکہ وکوا ہوا تھا
22:02تو وہ گاڑی بھی پولیس نے
22:03اپنے قبضے میں کر لی
22:04اب ایک پولیس آفیسر
22:05اس گاڑی کو استعمال کر رہے ہیں
22:07اور
22:07ڈاکٹر وردہ کے
22:08لوہکین کو
22:09ان کے خاندان کو
22:10وہ گاڑی واپس نہیں کر رہے ہیں
22:12جب پولیس سے
22:13پوچھا گیا
22:14کہ آپ یہ گاڑی
22:14کس چکر میں استعمال کر رہے ہیں
22:16تو بہتی بے شرم
22:17پولیس والے نے
22:18یہ کہا کہ
22:19کھڑی ہوگی
22:20تو خراب ہو جائے گی
22:21اس لیے ہم استعمال کر رہے ہیں
22:22تاکہ اس گاڑی کی دیکھ بال کریں
22:24اب مجھے نہیں پتا
22:25کہ یہ
22:25سارا معاملہ
22:26یہ خیبر پختونخواہ میں ہو رہا ہے
22:28اگر یہ خیبر پختونخواہ میں ہو رہا ہے
22:30تو یہ ہماری حکومت کے لیے بھی
22:31بہتی شرمناک بات ہے
22:33خیبر پختونخواہ کی حکومت
22:35کو اس پر فوری ایکشن لینا چاہیے
22:36اور ان کی گاڑی
22:37ڈاکٹر وردہ
22:38مرہومہ کی جو گاڑی ہے
22:39ان کے لوہکین کو
22:40فوری طور پر
22:41سپورداری کے ساتھ
22:42واپس دینی چاہیے
22:43آگے بڑھتے ہیں
22:44روائٹرز خبر رکھ رہا ہے
22:46کہ ایران کے جو سپریم لیڈر ہیں
22:48مجتبہ خامنائی
22:49انہوں نے
22:50ڈائریکٹیو ایشو کر دیا ہے
22:51کہ جو انریچڈ یورینیم ہے
22:53وہ کسی صورت
22:54ایران سے باہر نہیں جانا چاہیے
22:56وہ چاہتے ہیں
22:57کہ ایران کے اندر ہی رہے
22:58بھلے اس کو کسی طریقے سے
23:00اس کی جو انٹینسٹی ہے
23:01اسے کم کر لیں
23:02یا اس کا کوئی اور حل کر لیں
23:12کہ ڈیل میں یہ تیہ ہے
23:14کہ جو انریچڈ یورینیم ہے
23:16وہ ایران سے ہر صورت باہر جائے گا
23:18تو یہ ایک نئی ڈیولپمنٹ ہے
23:19دیکھتے ہیں اس میں کیا ہوگا
23:20الجزیرہ رپورٹ کر رہا ہے
23:22کہ ایران کے اندر
23:23جو ایرانین اوفیشلز ہیں
23:25انہوں نے
23:26ملٹری ٹریننگ شروع کر دیا ہے
23:28سیویلینز کی تہران کے اندر
23:29اور وہ انسٹرکٹ کر رہے ہیں
23:31کہ آپ نے ویپنز کیسے چلانے ہیں
23:33اس سے لگیا رہا ہے
23:34کہ ایران جو ہے وہ
23:35ایکسپیکٹ کر رہا ہے
23:36کہ دوبارہ سے کوئی نہ کوئی
23:37بمباری جو ہے وہ شروع نہ ہو جائے
23:39بہرحال میں اپنی وہی بات
23:40مینٹین کروں گا
23:41کہ جڑپیں ہو سکتی ہیں
23:42چھوٹی موٹی ہوں گی
23:43کوئی بہت لمبی چوڑی
23:45جنگ جو ہے وہ نہیں ہوگی
23:46انلس
23:46کہ دونوں پارٹیز میں
23:48کوئی ایکسٹریم کو ٹچ کر لے
23:49اور جو صلاح کروانے کی کوششیں ہو رہی ہیں
23:51اس پر بالکل ہی
23:52میں نہ مانو کی بات آ جائے
23:54ابھی تک تو وہ ہوتی ہوئی نظر نہیں آ رہی
23:56لیکن دیکھتے ہیں
23:57بارال معاملہ کیا چلتا ہے
23:58کیونکہ بیچ میں
23:59نتن یاہو جیسے شیطان بھی ہے
24:00وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں
24:02لیکن ابھی تک معاملہ تو وہی لگ رہا ہے
24:04کہ یہ ساری جو بات چیت ہے
24:06یہ کسی طرف
24:06کوئی نہ کوئی کسی کروٹ
24:08یہ اونٹ بیٹھ جائے گا
24:10اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
24:11اور وہ ہے
24:12سیاسی بنیادوں پر
24:14جو بہت دین
24:16ذکریہ یونیورسٹی ملتان ہے
24:17اس کو اب توڑ کر
24:19جی ہاں غور سے سنیے گا
24:20اس کو توڑ کر
24:22نواز شریف یونیورسٹی کے اندر
24:25ضم کیا جا رہا ہے
24:25جی ہاں
24:26ایک نواز شریف صاحب کے نام پر
24:29ملتان کے اندر یونیورسٹی بنائی گئی
24:31اب اس یونیورسٹی کا نام تو رکھ دیا
24:33اس یونیورسٹی کے اندر
24:34سٹوڈنٹ بھی لانے تھے
24:35بلڈنگ بھی لانی تھی
24:36فیکلٹی بھی لانی تھی
24:37تو ہم تو نام رکھتے ہیں
24:39ہمیں ان چیزوں سے کیا لینا دینا
24:40اور تعلیم سے تو ہمیں کو خاص
24:41ویسے ہی شغف نہیں ہے
24:42تو مریم صاحبہ نے کیا کیا ہے
24:44کہ انہوں نے
24:46جو بی زیڈیو
24:48جو بہت ہی ایک مشہور زمانہ
24:49ملتان کی بہت ہی پرانی
24:51سرکاری بڑی درسگاہ ہے
24:52اس کی اب چار فیکلٹیز کو کام از کام
24:55فیکلٹی آف انجنرنگ
24:56فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز
24:58فیکلٹی آف ایگری کلچر
25:00اور اسلامیہ یونیورسٹی
25:01بہاولپور کا ویٹرنری کالج
25:03ان سب کو بی زیڈیو سے توڑ کے
25:06اور اسلامیہ یونیورسٹی سے توڑ کے
25:08ان کو نواز شریف یونیورسٹی
25:10کے اندر ڈال دیا گیا ہے
25:11تاکہ وہ یونیورسٹی بھی
25:13یونیورسٹی لگے
25:13اب جتنے بھی سٹوڈنٹس ہیں
25:15وہ بچارے خفا ہیں
25:17احتجاج کر رہے ہیں
25:18کہ وہ چاہتے ہیں
25:19کہ ڈگری انہیں بی زیڈیو کی ملے
25:21انہوں نے بی زیڈیو یونیورسٹی
25:22کے اندر داخلہ لیا تھا
25:24نواز شریف کے نام سے
25:25ایک نئی یونیورسٹی ہے
25:26جس کی کوئی رینکنگ نہیں ہوگی
25:28کوئی اس کی ریکنگنشن نہیں ہوگی
25:30اور سٹوڈنٹس کو لگتا ہے
25:31کہ ان کا مستقبل جو ہے
25:32وہ تباہ کیا جا رہا ہے
25:34تو یہ ایک نئی واردات
25:36ڈالی گئی ہے
25:36دو نمبری کی گئی ہے
25:38کہ یونیورسٹی بنا دی
25:39جو میاں والی کے اندر کیا گیا
25:41کہ جو مدر اینڈ چائلڈ ہاؤسپٹل تھا
25:43جو عمران خان نے بنایا تھا
25:45اس میں جو ڈسٹک ہیڈکوارٹر ہاؤسپٹل تھا
25:48وہ شفٹ کر دیا
25:48اور ڈسٹک ہیڈکوارٹر ہاؤسپٹل کے اوپر
25:50نئی تختی لگا دی
25:51کہ ہم یہاں پر نیا جنرل ہاؤسپٹل بنا رہے ہیں
25:54بلکل وہی کاروائی
25:55بی زیڈیو یونیورسٹی کو توڑ کے
25:57اس کی فیکلٹیز کو توڑ کے
25:58وہاں پر نواز شریف یونیورسٹی
26:11یہ مقدمہ ان کے اوپر
26:13کرپشن کا بنا ہوا تھا
26:14متدد مقدمات تھے رابعہ عمران
26:17اور ان کے شوہر عمران علی پر
26:19اور یہ بھی مقدمہ شاید وہی تھا
26:21جس میں پلازے میں جو فلور موجود ہی نہیں تھا
26:23وہ انہوں نے کرائے پہ دیا تھا
26:25یا لیا تھا یا خریدا تھا
26:26وہ جو تیرہ کروڑ روپے کا تقریباً
26:29یہ ایک کیس تھا فراڈ کا
26:30یا کرپشن کا جو ان پر الزام تھا
26:33اس میں انہیں بائزت بری کر دیا گیا ہے
26:35تو ایک طرف ہمارے جنرل صاحبان
26:37وسیطر مفاد میں ملک کا دفاع کر رہے ہیں
26:40تو دوسری طرف جو شہباز شریف
26:42ان کو ہیں وہ بھی پوری جان
26:44مال جو ہے وہ دعو پر
26:46لگا کے لگے ہوئے ہیں
26:48آخری خبر آپ کے سامنے رکھ دیں
26:49لٹو تے پھٹو پنجابی کا محاورہ آپ نے
26:52سنا تھا فیل مارشل اور ان کی
26:54کمپنی نے بہتی خطرناک
26:56طریقہ اختیار کر لیا ہے
26:58پاکستان کی اگلی نسلوں کو بھی
27:00اب فیضیاب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
27:02کر کیا رہے ہیں
27:03فیل مارشل نے آپ سب کو پتا ہوگا
27:05کہ وہ پچھلے دنوں میں کہہ رہے تھے
27:07کہ آپ نے پاکستان کی کہانی
27:09اپنی اگلی نسلوں کو بتانی ہے
27:11تو حضور ہمیں بتائیے
27:12کہ یہ جو آپ نے کارنامہ حالی میں کیا ہے
27:14کہ پاکستان کی وزارت خزانہ
27:16نے زیرو کوپون بانڈ ایشو کیے
27:19جس سے ہم نے
27:20اسی عرب روپے اکٹھے کیے
27:22لیکن شرط کیا ہے ان اسی عرب روپےوں کی
27:24کہ پندرہ سال کے بعد
27:27یہ جو اسی عرب کا کرزہ لیا ہے
27:28یہ ہم نے پانچ سو بارہ عرب کر کے
27:31واپس کرنا ہے
27:32غور سے سنیے
27:34اسی عرب کا
27:35ایٹی بلین کا ہم نے کرز لیا ہے
27:37جو واپس کرنا ہے
27:38پندرہ سال بعد پانچ سو بارہ عرب
27:42فائیو ہنڈرڈین ٹویلو بلین ہم نے
27:44ہاف اٹریلین جو ہے
27:45وہ ہم نے واپس کرنا ہے
27:47اب غور کیجئے
27:48کہ اگلی نسلوں کے کرزے کے فیصلے
27:50یہ ابھی کر رہے ہیں
27:51اگلی نسلوں کو مکروز ترین کر کے
27:54یہ پیدا کر رہے ہیں
27:55اور اگر ہم یہ خبر آپ کو دیں
27:57تو پھر فیلڈ مارشل کہتے ہیں
27:59کہ یہ جو جھوٹی خبریں ہیں
28:02یہ نہ روکی گئیں
28:03تو پھر ملک جو ہے وہ ترقی نہیں کر سکتا
28:05ملک کی ترقی کے لیے جھوٹی خبروں کو روکنا بہت ضروری ہے
28:08اب یہ سارا کام تو سچ ہے
28:10لیکن اگر ہم بتائیں گے
28:11تو وہ اسے جھوٹا کہیں گے
28:12تو فیلڈ مارشل صاحب سے آپ ہی پوچھ کے ہمیں بتا دیں
28:15کہ کیا ہمارے یہ خبر دینے سے
28:17کہ آپ اگلی نسلوں کو بھی مکروز کر کے جا رہے ہیں
28:20اور اسی عرب ابھی لے کے
28:22پندرہ سال میں اگلی آنے والی نسل نے
28:24پانچ سو بارہ عرب واپس کرنے ہیں
28:26کہیں اس خبر کو دینے سے
28:28کہیں یہ بات بتانے سے
28:30آپ کے ملک کی ترقی رک تو نہیں جائے گی
28:33کہیں یہ بتانے سے
28:34کہ فراڈ میں آپ نمبر ون آگئے ہیں
28:36ملک کی ترقی رک تو نہیں جائے گی
28:38کہیں یہ بتانے سے
28:39کہ دیشتگردی میں ہم نمبر ون پر آگئے ہیں
28:42بلکہ لمبر ون پر آگئے ہیں
28:44کہیں ملک کی ترقی رک تو نہیں جائے گی
28:46کہیں یہ بتانے میں
28:47کہ دنیا میں
28:48ٹاپ تھری کنٹریز میں آگئے ہیں
28:50جہاں پر سب سے زیادہ بچے سکولوں سے باہر ہیں
28:52کہیں ترقی رک تو نہیں جائے گی
28:54یہ بتانے سے
28:55کہ ٹی بی میں ہم نمبر پانچ پر ہیں
28:57پوری دنیا کے اندر
28:59کہیں ترقی رک تو نہیں جائے گی
29:01یہ بتانے سے
29:02کہ اندرونے سندh اور جو ساؤہد پنجاب کا علاقہ ہے
29:06بہت سارے علاقوں میں
29:07پوری دنیا میں جو مائیں ہیں
29:09زچگی کے دوران ان کے ساتھ جو حادثات ہوتے ہیں
29:12اور پھر جو بچے پورے ویٹ کے ساتھ پیدا نہیں ہوتے
29:15جو سٹنٹڈ گروتھ ہے
29:17اس میں بھی ہم پوری دنیا میں
29:19ٹاپ ثری کنٹریز میں ہیں
29:20کہیں اس سے آپ کی ترقی رکھ تو نہیں جائے گی
29:24مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:25اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:26پاکستان زندہ بات
Comments