Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02پندرہ میں پاکستان میں جمعے کی دوپہر
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سکس سیون
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہام خبروں کی طرف جو کہ کافی ساری ہیں جیسا کہ
00:17امریکہ میں ایک میجر ڈیویلپمنٹ ہوئی ہے انڈیا سے ریلیٹڈ
00:21اس کے ساتھ ہی ساتھ اس وقت صدر ٹرمپ چائنہ میں ہیں
00:24اور وہاں پر بھی میجر ڈیویلپمنٹس ہیں
00:27بہت ہی انٹرسٹنگ سٹوریز ہیں جو آپ کے سامنے رکھنی ہیں
00:30لیکن اس سب سے پہلے ہم پاکستان سے چودری نظامدین کے بارے میں
00:34خبر رکھتے ہیں اور آپ کو پتا چلے گا کہ دنیا بھلے چاند پر پہنچ
00:38جائے ہمارے چودری نظامدین صاحب کی وہی ٹیکس بک ہے وہی گندی
00:43والی سازشیں ہیں اور وہی گندی گندی باتیں ہیں اور گندے طریقے سے
00:48لوگوں کو گندہ کرنے کا جو فن ہے وہ چودری صاحب بار بار استعمال
00:52کرتے ہیں آپ کے سامنے کالے خبر رکھی تھی اور خبر یہ تھی کہ انمول
00:57اور پنکی جو ڈرگز کی کوکین کی نشاہ آور پرادکٹس کی سمگلر
01:02پکڑی گئی ہے اس کا انٹرویو اب کیا گیا اور اس کو ٹیلیویشن پر
01:06چلایا گیا مطلب انٹرویو تو نہیں ڈائریکلی لیکن ان کی جو انویسٹیگیشن
01:10ہوئی اس میں سے انفومیشن جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے آٹھ سو کے
01:14قریب کسٹمرز گاہک تھے جن میں سے ایک سو پچاس کسٹمر ایسے تھے جو
01:18پکے تھے جو بار بار ان سے خریدتے تھے ان آٹھ سو میں سے صرف دو
01:23خوش نصیب پاکستانی سامنے آئے جن کے نام رکھے گئے مطلب قوم
01:27کے سامنے رکھے گئے ایک پاکستانی ڈراما آرٹسٹ ایکٹرس سارا خان اور
01:33دوسرے پاکستانی ڈراما آرٹسٹ ایکٹر منیب بٹ ہمیں تھوڑا سا اس
01:40سارے معاملے کے اوپر تشویش بھی ہوئی اور تھوڑا ماتھا تھنکا کی یہ
01:43انہوں اتنے خوش قسمت کیوں ہیں کیونکہ یہ بات تو ابھی تک سبھی کو پتا ہے
01:47کہ انمول اور افپنگ کی اصل میں ایک آپ ایسے ہی سمجھئے کہ آپ اسے
01:53ایک مزائل سمجھ لیں ایک بم سمجھ لیں جو بلاول زرداری کے پیچھے
01:57لگا دیا ہے اسے کروز مزائل کہنا ہے آپ نے جو بھی اسے جو بھی نام
02:01آپ نے دینا وہ دے لیں لیکن اصل میں یہ ایک بم ہے ایک مزائل ہے جو
02:05بلاول زرداری اور آصف زرداری کے پیچھے لگا دیا ہے تاکہ وہ
02:09اٹھائیسویں ترمیم چپ کر کے مان جائیں تو پھر ظاہر ہے یہ جو انمول
02:13اور افپنگ کی ہیں یہ چودری صاحب کی پاس ہیں سیکٹر کمانڈری اس میں
02:17انوالو ہیں تو ہم نے سوچا کہ یہ جو ڈراما ایکٹریس سارا خان ہے اور
02:22جو بٹ صاحب ہیں مونیب بٹ ہیں انہوں نے چودری صاحب کا ایسا کیا
02:27بگاڑا ہے کہ انہوں نے پورے پاکستان میں ان دو کو چنا ہے بدنام
02:31کرنے کے لیے پہلے تو ذرا سن لیجئے کہ سارا خان صاحبہ کا اصل
02:35جرم کیا ہے آپ کو سنواتے ہیں انہوں نے چودری صاحب کے خلاف ایک
02:39بہت بڑی بغاوت کر رکھی ہے جو ہماری انویسٹیگیشن میں آیا ہم
02:43آپ کو ان کا کلپ سنواتے ہیں جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کہ سارا
02:47خان کا نام پنکی جو انمول اور افپنکی سمگلر ہیں انہوں نے کیوں
02:52لیا تو سنیے سارا خان کا وہ جرم کیا ہے آپ نے ایک مرتبہ کہا تھا
02:56سارے سیاستدان ڈرامے باز ہیں بالکل ہیں ابھی بھی کہتی ہوں
03:00عمران خان کے علاوہ عمران خان کے علاوہ سب ڈرامے باز ہیں
03:03عمران خان کے خلاف میں ایک الفاظ نہیں سن سکتے
03:05سن لیا آپ نے اب آپ کو سنواتے ہیں منیب بٹ کا ان کا بھی جرم ہے
03:10جی ہاں ایک تو ان کا جرم ہے کہ جو آٹھ فروری دوزار چوبیس کا
03:15الیکشن تھا وہ پولنگ سٹیشن پر پہنچ گئے تھے اور وہاں پر انہوں
03:19نے ویڈیو کے اوپر عوام کے سامنے فارم فورٹی فائیو اور فورٹی سیون
03:22رکھ دیئے تھے اور بتایا تھا کہ کیسے فارم فورٹی فائیو کے اوپر
03:26دھاندلی کی جا رہی ہے اور ریزلٹ بدلے جا رہے ہیں تو یہ بھی جرم
03:29بہت بڑا تھا اس کے علاوہ انہوں نے بھی عمران خان کے بارے میں بہت
03:32اندہ باتیں کر رکھی ہیں انہوں نے کیا کہا تھا سنیے
03:36عمران خان کا مینیفیسٹر جو تھا اس کا ایک جو چیز مجھے سب سے
03:39اچھی لگی تھی کہ جب اس نے بولا تھا اور یہ ہر اس اس انسان
03:43کو اچھی لگے گی جو اس سوچ سے مشابہت رکھتا ہے اس نے ایک
03:46بات بولی تھی کہ یار نہ میں کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور
03:49نہ میں تمہیں کسی کے سامنے جھکنے دوں گا سن لی آپ نے یہ وہ
03:53وجوہات ہیں جس کی وجہ سے چودری صاحب نے پورے پاکستان کے اندر
03:56ان دو لوگوں کو چنا بچیری سارا خان جو ایک بہت ہی مایاناز
04:02ایکٹرس ہیں انہوں نے بڑا نام بنایا بہت چھوٹے عرصے کے اندر
04:06غالباً سعودی عربیہ میں وہ پیدا ہوئی تھی اس کا مطلب ہے کہ
04:09اوورسیز پاکستانی تھی بعد میں پاکستان آئیں کراچی میں انہوں نے
04:12ڈراموں میں کام کرنا شروع کیا میں تو پاکستانی ڈرامے نہیں دیکھتا
04:16لیکن آج جب ہم اس سارے ویلوگ کے لیے تحقیق کر رہے تھے تو پتہ
04:20چلا کہ وہ بہت ہی اس وقت ٹاپ کی جو پاکستان کی ڈراما ایکٹرس ہیں
04:25ان میں ان کی شمولیت ہے اور لوگ ان کے ڈراماز کو بہت دیکھتے ہیں اور
04:29ان کی جو ایکٹنگ ہے اس کو بڑا سراتے ہیں یہی کچھ احوال جو ہے وہ
04:34ینگ سٹر منیب بٹکا ہے وہ بھی ایک منجے ہوئے اداکار ہیں اور
04:38اپنا نام بنا چکے ہیں اس پوری فیلڈ کے اندر لیکن غور کیجئے کہ
04:42ہمارے چودری صاحب کا ظرف کتنا چھوٹا ہے کہ ایک ایکٹرس اور
04:46ایک ایکٹر کو بھی نہیں چھوڑتے چھوڑتے ہیں تو ٹاؤٹس کو اور پھر
04:50بلکہ چھوڑتے نہیں ان کو تمغے دیتے ہیں آپ نے کل دیکھا پاکستان کے
04:54اندر اور پاکستان کے باہر جو جو ان کا ٹاؤٹ آزم ہوتا ہے جو
04:58جتنا بڑا ٹاؤٹ بنتا ہے اس کو یہ گھیر گھار کے یاد کریں پچھلے
05:02ہی دنوں سٹوری چھپی تھی نوروے کے اخبار کے اندر کہ ایک شخص جو
05:07ہے جو وہاں پر فراڈ کر کے مبینہ طور پر ان کی اوپر الزام تھا کہ
05:11پچاس ملین ڈالر کا فراڈ کیا تھا اور نوروے کی پولیس کو وہ
05:15wanted تھے انہیں ایک نہیں دو دفعہ انہوں نے تمغہ امتیاز دیا اور اب
05:20نوروے کی اخباریں لکھ رہی ہیں کہ دیکھیں پاکستان کے حالات کہ جو
05:24یہاں پر فراڈ یا اس طرح کے معاملات کے اندر پچاس پچاس ملین ڈالر
05:28یا پچاس ملین جو بھی نورویجن کرون ہیں اس کے جو مجرم اور ملزم ہیں
05:33یا وہاں پر wanted ہیں ان کو پاکستان کی گارمنٹ جو ہے وہ دو دو ستارہ
05:38امتیاز یا جو بھی تمغہ حسن کارکردگی یا امتیاز وہ دے رہے ہیں
05:42اسی طرح پوری دنیا میں ڈھونڈا جاتا ہے کہ کون سب سے بڑا فراڈ یا ٹاؤٹ
05:47موجود ہے تاکہ اس کو یہ تمغے شمگے دیں جو رہ جاتا ہے اس کو اسی
05:52ٹائم بتا دیا جاتا ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں اگلی بار آپ کو دے دیں
05:55گے تمغے کم ہیں یہ تو ایسے لگتا ہے کہ جیسے کہیں پر نیاز بٹ رہی
05:59ہو تو وہ کہ آپ بھی ڈلوالیں اگر کسی کے پاس برطن نہیں تو اسے کہتے
06:03ہیں کمیز آگے کر دو اسی میں ڈال دیتے ہیں تو یہ صورتحال بنی ہوئی
06:06ہے اور ہم نے کہا کہ آپ کے سامنے رکھیں بات کہ سارا خان اور
06:11منیب بٹ کے ساتھ یہ سب کچھ کیوں کیا گیا اب آپ اس چیز کو کیسے
06:14فیل کر سکتے ہیں آپ ایسے فیل کر سکتے ہیں کہ اب آپ سارا خان اور
06:19منیب بٹ کو اور زیادہ دیکھئے جب بھی کبھی ان کا ڈراما دیکھیں اسے
06:22سراہیں اس کے لیے پوسٹ کریں ان لوگوں کو پرموٹ کریں دونوں
06:26کو تاکہ چودری کی جو فستائیت ہے جو چودری صاحب کی بے شرمی ہے
06:30کہ وہ ایکٹر اور ایکٹرسز کو بھی نہیں چھوڑتے اس کا آپ مقابلہ
06:34کر سکیں ان کے پاس کوئی بندوق ٹینک توب تو نہیں ہے وہ تو ایک
06:37ایکٹرس اور ایکٹر ہیں ان کی طاقت آپ بنیے آپ کی آواز آپ کے
06:41الفاظ آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ وہ ان کی طاقت بن سکتی ہے اب آپ کو
06:46سمجھ آتی ہوگی کہ کیوں پاکستان کے بہت سارے سینئر جونئر خواتین
06:51مرد ایکٹرز ہوں ایکٹرسز ہوں کرکٹر ہوں دوسری واکس آف لائف
06:56سے جو بھی آرٹسٹ ہیں جتنے بھی لوگ ہیں وہ کیوں یا ان کے سامنے
07:00سرنڈر کر جاتے ہیں یا خاموش رہتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ
07:03ان کا ذریعہ ہے معاش بھی آپ سمجھتے ہیں کہ اسی انڈسٹری سے
07:06ہوتا ہے اور اب تو الزام ہے کہ جو گرین چینل ہے یہ الزام ہے کہ
07:12جو گرین چینل ہے وہ انہی کا چینل ہے یہی ڈرامے بناتے ہیں تو اب
07:18یہ بھی الزام ہے کہ جو ہم ٹی وی ہے وہ بھی انہی کے بہت زیادہ
07:21زیرے اثر ہے تو یہ جو الزامات ہیں ان کی روشنی میں اگر آپ دیکھیں
07:25تو پھر ایکٹر کا تو فیوچر تباہ ہو گیا اگر وہ ان کی مرضی کے
07:29خلاف کوئی بھی سٹیٹمنٹ دے دے تو اب آپ کو سمجھ آئی ہوگی کہ انمول
07:33اور افپنکی نے دورانے تفتیش آٹھ سو لوگوں میں سے صرف دو خوش
07:38نصیبوں کی قرآن اندازی کر کے ان کا نام کیوں لیا ہے ویسے ہمارے چودری
07:42کا کوئی ٹیسٹ نہیں ہے میں مطلب دشمنی بھی کرتے ہو تو اتنے نیچے جا کے
07:47کہ جس کی آپ کو سوچ ختم ہو جاتی ہے آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر جو
07:51آپ کو دینی ہے وہ اب خبر بلکہ کیا خبر پک چکی ہے مطلب وہ اپنی
07:55شیپ لے چکی ہے اب وہ اون سے باہر نکالنے والی خبر بن گئی ہے
07:59کمر دلشاد صاحب بہتی سینئر شخصیت ہیں اور الیکشن کمیشن آف پاکستان
08:05میں سیکریٹری رہ چکے ہیں کانونی معاملات کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں
08:08بلکہ کانونی اور شیطانی دونوں معاملات کو بہت اچھی طرح سے سمجھتے ہیں
08:13آسمان چودری صاحبہ بہتی سینئر پاکستان کی جورنلسٹ ہیں انہوں نے
08:17اپنے یوٹیوب چینل کے لیے ان کا انٹریو کیا ہے بہتی اچھا انٹریو ہے
08:22ضرور دیکھئے اس میں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے میں ملے گا بہتی انداز
08:25سوالات آسمان چودری صاحب نے پوچھے ہیں مطلب انٹیلیجنس
08:29سوالات تھے تاکہ ان کے جوابات سے آپ کو پتا چلے کہ اب اس وقت
08:33ہو رہے کیا جا رہا ہے تو جو کمر دلشاد صاحب ہیں انہوں نے بہت
08:37انٹرسٹنگ باتیں کی سب سے پہلے تو انہوں نے پڑھتے ہی یہ کہا ہے
08:41کہ انہوں نے فیل مارشل آسم منیر کو یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ صدر
08:47بن جائے اور وہ بھی ایوب خان جیسے انہوں نے ان کو کہا کہ ایوب خان
08:51ایسے ویسے صدر نہیں تھے کوئی وہ بہت طاقتور صدر تھے آپ ویسے
08:55نہیں بن سکتے لیکن چلیں صدر تو بن جائے انہوں نے کہا وہ تو
08:58ایسے فیل مارشل تھے کہ وہ برما کی فوج کے بھی فیل مارشل تھے
09:01وہ نپال کی فوج کے بھی فیل مارشل تھے کہنے کا مطلب کہ انہوں
09:05نے بھی honorary ان کو یہ عہدہ دیا ہوا تھا اس کا مطلب یہ نہیں
09:09کہ وہ جا کے بقاعدہ وہاں کمان کرتے تھے دوست موالک جو ہوتے ہیں
09:13وہ اپنے جو دوست موالک کی افواج کے لوگ ہوتے ہیں انہیں ایسے
09:17honorary عہدے دیتے ہیں جیسے پاکستان بھی بہت سارے سعودی عرب اور
09:20دوسری جگہوں کے فوجی افسران کو میڈلز دیتی ایو ان امریکہ کے
09:24فوجی افسران کو بھی پاکستان جو ہے وہ میڈلز دیتا ہے ریکنیشن
09:27دیتا ہے تو ایسے ہی وہ بات کر رہے ہیں بارال وہ کہتے ہیں کہ وہ
09:30اس سے پہلے جو cabinet تھی اس کے اندر defense minister بھی تھے
09:33یو کھان تو وہ کہتے ہیں کہ اب کیونکہ پوری دنیا آپ کی طرف
09:37دیکھتی ہے صدر ٹرمپ آپ کی طرف دیکھتے ہیں ہر فیصلہ سازی
09:40کے اندر آپ شامل ہیں تو کمر دلشاد کہتے ہیں کہ میں نے
09:44انہیں کہا کہ آپ صدر بنے لیکن عارف الوی صاحب جیسے نہیں
09:48ممنون حسین صاحب جیسے نہیں بلکہ باوردی ڈکٹیٹر جیسے آپ
09:53صدر بنے اور پھر انہوں نے اپنے موں سے یہ بھی confess کر لیا
09:57انہوں نے لگی لپٹی چھوڑے بغیر کمر دلشاد صاحب نے جن
10:03جنرلز کا ریپیزینٹیو پاکستان کی انٹیلیجنسیا میں سمجھا
10:07جاتا ہے انہوں نے اپنے موں سے confess کر لیا کہ وہ بالکل اس
10:11وقت ان کا جو احوال ہے پاکستان میں وہ ڈکٹیٹر ایوب خان
10:14والا ہے وہ کیا کہتے ہیں کمر دلشاد صاحب سنیے اب ہم نے
10:18تذویر یہ دی ہے کہ جناب آپ صدر بن جائیں اور آپ صدر بن جائیں
10:22پوری یونیفارم کے ساتھ آپ صدر نہ بنے عارف الوی آپ صدر
10:26نہ بنے ممنون حسین ممنون حسین اس پر یہ نہ بنے آپ بنے
10:29فل فلیس پریزینٹ پاکستان جیسے فیلڈ مارشل آیوب خان تھے میں
10:33نے یہ بھی ان کو بتایا تھا آسل منیر صاحب کو کہ فیلڈ
10:36مارشل کا جو سٹیٹس تھا آیوب خان کا اس کے تو آپ کہیں بھی
10:39پہنچ سکے وہ پاکستان کے بھی فیلڈ مارشل تھے وہ نیپال کی
10:43فورسز کے بھی فیلڈ مارشل تھے اچھا وہ برما کی چیف کے بھی
10:46تو کہیں یہ ایران کی فورسز کے فیلڈ مارشل تو نہیں بن جائے گی
10:49پاکستان کی سیاست جو ہے وہ ہمیشہ ایک پریزینٹ پاکستان کی شان
10:55ہوتی ہے جیسے ایوب خان تھے یا جنرل زیادہ صاحب تھے موجودہ سیٹ
10:59اپ میں سب سے کامیاب طریق جو ہے فیلڈ مارشل آسل منیر صاحب ہیں آسل
11:04منیر صاحب کی حصیت وہی ہے جو فیفٹی فور میں جنرل ایوب خان کی تھی جنرل
11:10ایوب خان فیفٹی فور میں ڈیفنس منسٹر بھی تھے اور سارے معاملات
11:15ایوب خان کرتے تھے جس وقت یہ سارے معاملات کو دیکھتے ہوئے جب نظر
11:19آ رہا ہے کہ فیلڈ مارشل صاحب بیس بہت بہت قریب ہیں امریکن
11:23اسٹیبلشمنٹ کے بھی بہت عالمی طاقت پسند ہیں وہ عالمی طاقت کا
11:26سربراہ جو ہے ترم وہ تعریف ہی کرتے ہیں فیلڈ مارشل کی
11:29اصل تو جو عزت کر رہے ہیں وہ کر رہے ہیں آرسل منیر صاحب کی
11:32ان کی طاقت اور ان کا خیالات جو انہوں نے انڈیا کو شکست دی
11:37اس ساری چیزیں دیکھتے ہوئے ہمیں نظر آ رہا ہے کہ ان کو
11:40آ صدر پاکستان برانے تاکہ یہ تمام انٹرنیشنل سینیریو
11:43بھی ٹھیک کر لیں سن لی آپ نے تو کوئی قصر رہ نہیں گئی وہ
11:47جو خبر اٹھائیسویں ترمیم کی آ رہی ہے اور جس کے اندر سے یہ
11:50بات چیت ہو رہی ہے کہ شاید آسم منیر اب صدر پاکستان بن جائے
11:55وہ اب پورا ہوتا ہوا سب کچھ نظر آ رہا ہے اچھا ویسے ہوا بڑی
11:59اچھی چلی ہے آج کل میں کچھ اور ظاہر ہے میرے سامنے
12:02ریسرچ پہ ویڈیوز آتے ہیں تو اب ہر دوست یہ کہہ رہا ہے یہ
12:05خبر پہلے میں نے دی تھی یہ خبر پہلے میں نے دی تھی حالانکہ
12:08یہ خبر نہیں تھی یہ کچھ سال سوا سال پہلے ایک تصویر دکھا
12:11کے آپ کو ہم نے تجزیہ دیا تھا خبر تب ہماری بھی نہیں تھی خبر
12:14کس کے پاس ہونی تھی اس ٹائم تو ابھی ارمان اور خواب جو تھے وہ
12:18دل میں اٹھنا شروع ہوئے تھے فیل مارشل کے تو خبر تو تب ہوتی ہے
12:21جب وہ حقیقت بن چکی ہوتی ہے اس سے پہلے تجزیہ ہوتا ہے بارل
12:24آگے بڑھتے ہیں دوستوں کو خوش ہو لینے دیتے ہیں جتنے بھی دوست
12:27اس چیز کو کلیم کرتے ہیں آگے بڑھتے ہیں اس بات سے اب اگلی
12:31بات انہوں نے اور کر دی فیل مارشل صاحب کو تو انہوں نے جو
12:33مشورہ دینا تھا دے دیا اور آپ کو ہم آپ کو ہم بتا چکے ہیں
12:37کہ فیل مارشل صاحب اس مشورے پر انہوں نے عمل کرنا
12:41اسی لیے کمر دلشاد صاحب کو میدان میں اتارا گیا ہے
12:43کیونکہ کمر دلشاد صاحب تب ہی یہ باتیں کرتے ہوتے ہیں
12:47جب جب بھی وہ کریں تو آپ نے سمجھ لینا ہے کہ ایم کر لی گئی ہے گن
12:51مطلب کہ گھوڑے پر کاٹھی ڈال لی گئی ہے
12:55مطلب کہ تیاری کر لی گئی ہے اگر ابھی تیاری نہ کی ہوتی
12:58تو پھر کمر دلشاد صاحب جو ہیں وہ ابھی اس وقت میدان میں
13:02نہ اتارے جاتے ہیں اب اس کے بعد وہ ایک اور بڑی دلشاد بات کرتے ہیں
13:06کمر دلشاد وہ کہتے ہیں کہ بلاول کا معاملہ بہت نازک ہے
13:11ان سے جب پوچھا گیا کہ کیا زرداری صیفہ دے دیں گے
13:14یا بلاول رکاوٹ کھڑی کر دیں گے تو پھر وہ کیا کریں گے
13:16وہ جواب دیتے ہیں کہ بلاول کا معاملہ بہت نازک ہے
13:20وہ کہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز
13:25جو فور پیز ہیں دو ان کی جماعتیں بنی ہوئی ہیں
13:28ایک پاکستان پیپلز پارٹی ہے اس کے انڈر انہوں نے الیکشن نہیں لڑا
13:32وہ ویسے ہی ایک عوامی جماعت ہے کہہ لیں یا عوامی فورم ہے
13:36جس کے چیئرمن بلاول زرداری ہیں اور پھر ایک انہوں نے جماعت
13:39ریجسٹرڈ کرا رکھیا الیکشن کمیشن کے اندر فور پیز
13:43پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز جو ہے
13:47اب وہ جو پارلیمنٹیرینز والی ہے اس کے انڈر انہوں نے
13:51نشان لے کر الیکشن لڑا ہے اور ان کے امینے سے
13:53اب کمر دلشاد کہتے ہیں کہ معاملہ اس لیے نازک ہے کہ
13:57بلاول زرداری جو تھری پیز والی پیپلز پارٹی ہے
14:00جو پارلیمنٹ کے باہر ہے اس کے چیئرمن ہے
14:03اور جو پارلیمنٹ کے اندر پیپلز پارٹی ہے یہ دو جماعتیں
14:05الگ الگ جو ریجسٹرڈ کروائی ہیں ایک صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہے
14:09اور دوسری جماعت کے آخر پر پارلیمنٹیرینز بھی
14:12اضافی لفظ لگ جاتا ہے تو وہ فور پیز ہے
14:15تو وہ جو فور پیز والی پارٹی ہے
14:17وہ پارلیمنٹ کے اندر اور بلاول اس کے وائس چیئرمن ہے
14:20وہ کہتے ہیں کہ ایک بندہ دو پارٹی اس کے اندر عوضہ نہیں رکھ سکتا
14:24اس لیے بلاول زرداری تو فوراں ڈسکوالیفائی ہو جائیں گے
14:27اس کے ساتھ وہ ایک اور انٹرسٹنگ بات سناتے ہیں
14:30وہ کہتے ہیں کہ پچھلی صدارت کے ٹنیور میں
14:32آصف زرداری ہر دوسرے دن پیپلز پارٹی کا اجلاس کرتے تھے
14:36لاہور ہائی کورٹ میں ان کے خلاف ایک رٹ ہو گئی
14:39کہ یہ تو دوسرے دن پیپلز پارٹی کا اجلاس کرتے ہیں
14:41تو عدالت نے کہا کہ انہیں ڈسکوالیفائی کرتے ہیں اس چیز کے اوپر
14:44تو انہوں نے جا کے عدالت میں یہ جواب جمع کروایا
14:48کہ یہ پیپلز پارٹی یہ کوئی جماعت تھوڑی ہے
14:50تو انجیو ہے جس کا ہم جو اجلاس کرتے ہیں
14:54یہ تھری پیز والی پیپلز پارٹی کی بات ہو رہی ہے
14:56جس کے چیئرمن اس وقت بلاول زرداری ہیں
14:59اور جو فور پیز والی ہے جو پارلیمنٹ کے اندر موجود ہے
15:02اس کے وہ وائس چیئرمن ہے اس وقت بلاول زرداری
15:05یاد رہے کہ پچھلی دفعہ جب آصف زرداری صدر بنے تھے
15:09تب بھی صورتحال یہی تھی
15:10تھری پیز والی جو پیپلز پارٹی تھی وہ پارلیمنٹ کے باہر تھی
15:13اور فور والی جو تھی ان کے ایمنیز تھے وہ پارلیمنٹ کے اندر تھے
15:17تو انہوں نے کہا کہ یہ جو تھری پیز والی پیپلز پارٹی
15:20یہ تو انجیو ہے اپنی جان چھڑوائی تھی
15:21اس پر کمر دلشاد صاحب کیا کہتے ہیں سنیے
15:24میں بتاؤں بلاول کا تو بہت ناظرک معاملہ ہے
15:28بلاول تو جو پارٹی ہے پاکستان پیپلز پارٹی
15:32وہ تو پارلیمنٹ کا حصہ ہی نہیں ہے
15:33اصل ہے پاکستان پیپلز پارٹی
15:38جس کے سربراہ ہیں آصف زرداری
15:40یہ باقی تو بڑا اینام بھی چل رہا ہے
15:43دونوں پارٹیوں کا بندر بنا گیا
15:45بلاول جو ہے وہ پاکستان پیپلز پارٹی کا چیر پر
15:49اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹین کا کو چیر پر
15:52یہ ایکشن ایکٹ سیکشن دو سو پارٹ کے خلاف ہیں
15:55اب یہ اگر ریٹ ہے
15:57ابھی سپرم کورٹ میں ریٹ داخل ہو
15:59تین سال سی ریٹ جو ہے پینڈنگ میں پڑی ہوئی ہے
16:02اور وہ اگر سامنے آگئی
16:04تو ویسے وہ ڈسک پالیفائی ہو جائے گا
16:06کون بلاول ہو جائے گا
16:08دو پارٹی کو تو نہیں بن سکتا
16:14سن لیے آپ نے
16:15اس سے اب آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا
16:17کہ معاملہ کتنا سنگین ہو گیا ہے
16:18کمر دلشاد صاحب لنگوٹ کر کے
16:21میدان میں اتر چکے ہیں
16:22آسم منیر صاحب کو بھی مشورہ دے چکے ہیں
16:24اور آسم منیر صاحب کا جواب لے کر
16:27وہ اب پوری دنیا کو بتا رہے ہیں
16:30کہ حافظ صاحب آ رہے ہیں
16:32اور وہ جو کہتے تھے نا
16:34کہ حافظ جی تو ان کے رکھو
16:35اب میں نے ان سے پوچھنا ہے
16:37کہ کتنا تو ان کے رکھیں
16:38کیونکہ اب موقع آگیا ہے
16:40کہ حافظ جی کے سامنے وہ آگئے ہیں
16:41اب حافظ جی نے تننا ہے
16:43اور ان کی جو چیخیں
16:45اور ان کی جو باتیں ہیں
16:47وہ آسمان سے باتیں کریں گی
16:48تو جب وہ کام شروع ہوگا
16:50تو آپ نے اور ہم نے ان سے مل کے پوچھنا ہے
16:52کہ کیا حافظ جی نے تن کے رکھا ہے
16:54یا اور تن کے رکھنے کی ضرورت ہے
16:56آگے بڑھتے ہیں
16:57اگلی خبر کی طرف چلتے ہیں
16:59اور وہ بھی اسی میں سے نکلتی ہے
17:00اور وہ اب مہر بخاری صاحبہ
17:03اسلام پاس سے رپورٹ کر رہی ہیں
17:05اور وہ کہتی ہیں
17:05کہ اگر پیپلز پارٹی نے
17:07اٹھائیسویں ترمیم پر
17:09لچک دکھانے کے لیے تیار نہ ہوئی
17:11مطلب لچک نہ دکھائی
17:13فلیکسیبیلٹی نہ دکھائی
17:14مطلب گھٹنے نہ ٹیکے
17:16تو سندھ میں متبادل حکومت
17:18لانے پر کافی عرصے سے کام ہو رہا ہے
17:20یہ بہت ہی امپورٹنٹ بات ہے
17:22ذرا گوھر کیجئے
17:23کہ وہ کہہ رہی ہیں
17:24کہ اگر انہوں نے گھٹنے نہ ٹیکے
17:26تو جو سندھ میں ہم سوچتے ہیں
17:27کہ چلیں فیڈل گورنمنٹ میں
17:29تو پیوز پارٹی ہے نہیں
17:30گورنر شورنر ہیں
17:32اور آصف زرداری ہیں
17:33زیادہ زیادہ
17:34ان سے وہ چھین لیا جائیں گے
17:35وہ کہتی ہیں نہیں
17:36جو صوبائی حکومت ہے سندھ میں
17:38وہ بھی چھین لی جائے گی
17:40اور اگلی اب آپ خبر سنیے گا
17:42تو اس سے اندازہ ہوگا
17:43آپ کو کہ کیا کچھ کیا جا رہا ہے
17:44وہ اگلی خبر جو ہے
17:45وہ رزوان گلزئی صاحب کی ہے
17:47وہ کہتے ہیں
17:48سینئر رپورٹر ہیں
17:50اسلامباد سے
17:51وہ کہتے ہیں
17:52کہ اٹھائیسویں ترمیم میں
17:54سپریم کورٹ کو ختم کر کے
17:56ایپلٹ کورٹ کا درجہ دے دیا جائے گا
17:58اور اسے صوبوں کو بھیج دیا جائے گا
18:00مطلب ایک قسم کی ہائی کورٹ بنا کے
18:01صوبوں کو دے دی جائے گی
18:03صوبوں سے آئے ہوئے ججز کو بھی
18:04وہیں پر واپس بھیج دیا جائے گا
18:06اور وفاق کے اندر
18:08صرف آئینی عدالت ہوگی
18:09ایک اور تجویز بھی
18:12زیرے نظر ہے
18:13یا سامنے آئے اس وقت
18:14کہ اگر کوئی صوبہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا
18:17یہ یاد کیجئے
18:18تین یا چار دن پہلے
18:19ہم نے یہ خبر آپ کے سامنے رکھی تھی
18:21اب اسے
18:22رزوان گلزئی کنفرم کر رہے ہیں
18:24اپنے سورسے سے
18:24اسلامباد سے آن گراؤنڈ
18:26بڑے مطبر رپورٹر ہیں
18:27وہ کہتے ہیں
18:28کہ اگر کوئی صوبہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا
18:30اور گورنر راج لگانا ہے
18:32تو آئینی عدالت
18:33گورنر راج لگانے کا حق
18:35رکھ سکتی ہے
18:36رزوان گلزئی
18:37یاد کیجئے
18:38چار سے پانچ دن پہلے
18:39ہم نے آپ کو
18:39جو چیزیں بتائیں تھی
18:41تین چار چیدہ چیدہ
18:42ان میں یہ بھی تھی
18:42کہ آئینی عدالت کو
18:43گورنر راج لگانے کا اختیار
18:45جو ہے
18:45وہ دے دیا جائے گا
18:46اب ذرا اس کو ملا لیں
18:48مہر بخاری صاحبہ کی
18:49جو خبر ہے اس کے ساتھ
18:51جس پہ وہ کہتی ہیں
18:52کہ اگر
18:52لچک نہ دکھائی
18:53ویسے تو
18:54بڑے ہی لچک دار ہیں
18:55اپنے بلاول زرداری صاحب
18:57پتہ نہیں
18:58اب فیلڈ مارشل صاحب
18:58کو اور کتنی
18:59لچک چاہیے
19:00لیکن وہ کہتے ہیں
19:01کہ اگر لچک نہ دکھائی
19:03تو پھر لچک
19:04پیدا کرنے کے لیے
19:05وہ
19:06صوبے کی گورنمنٹ
19:08بھی ان سے چھین سکتے ہیں
19:09اور اس کے لیے دیکھ لیجئے
19:10آئینی عدالت میں
19:11کون کون سے
19:12انتظامات ہو رہے ہیں
19:13وہ رزوان گلزئی
19:14ہمیں بتا رہے ہیں
19:15اچھا آگے بڑھتے ہیں
19:16کل بلاول زرداری صاحب
19:18نے جو
19:19شازیہ مری کو
19:20ڈان ڈپٹ کر دی
19:21آپ کو پتہ ہے
19:21وہ ہم آپ کو
19:22ویڈیو بھی دکھا چکے ہیں
19:23پچھلے ویلاغ میں
19:24اس پر بہت تفسرے ہو رہے تھے
19:26تو سوشل میڈیا پر
19:27بھٹو صاحب کے چرچے
19:28شروع ہو گئے
19:28سب نے کہا
19:29کہ یہ جو بلاول زرداری صاحب
19:31نے کل شازیہ مری صاحبہ
19:33کو انسلٹ کیا ہے
19:34یہ پاکستان کی
19:35پولٹکس میں
19:36نیا کام نہیں
19:36اور اس خصوصی طور پر
19:38پیپلز پارٹی کی
19:38ان کے نانا بھی
19:39ایسے ہی کرتے تھے
19:41یہ ذرا سنیے
19:41جو کتابوں کے اندر لکھا ہے
19:43اس وقت کی جو کتابیں چھپی ہیں
19:45اور جو کچھ چشم دید گواہ ہیں
19:47جنہوں نے کتابیں لکھی
19:48وہ کہتے ہیں
19:49کہ قصہ کچھ یوں تھا
19:51کہ ایک رات
19:52ایک ڈینر پر مدود تھے
19:53جس میں بھٹو صاحب
19:54نے بھی شریک ہونا تھا
19:56جب رات کے بارہ بچ گئے
19:58اور بھٹو صاحب کے انتظار میں
19:59ڈینر شروع نہیں ہوا
20:00تو وہ تھگ گئے
20:02یہ بات ہو رہی ہے
20:03جے اے رحیم کی
20:04جو بھٹو صاحب کے قریبی ساتھی تھے
20:07تو جے اے رحیم صاحب تھگ گئے
20:08اور زیادہ انتظار نہ کر سکے
20:11اور وہ یہ کہتے ہوئے
20:12محفل سے اٹھ کے چلے گئے
20:13کہ بھٹو خود کو کیا سمجھتا ہے
20:15کیا وہ لڑکانا کا راجہ ہے
20:16بھٹو کو جے اے رحیم کے محفل سے
20:19یوں اٹھ کر چلے جانے کی خبر دی گئی
20:21اور لگائی بجائی کرنے والوں نے
20:29اکم دیا کہ جے اے رحیم کو
20:31سبق سکھایا جائے
20:32معمر وزیر وہ اس وقت
20:3468 یر شاید ان کی عمر تھی
20:36جے اے رحیم صاحب کی
20:37ان کو اور ان کے بیٹے کو
20:38آدھی رات کو گھر سے اٹھا کر
20:40ایک مکان میں نظر بند کر دیا گیا
20:42جہاں ان پر شرمناک طریقے سے
20:45تشدد کیا گیا
20:46جے اے رحیم کی ناک میں
20:49منشیات ٹھونسی گئی
20:50اور ان کے سامنے ان کے بیٹے سے
20:52جنسی زیادتی کی گئی
20:54جے اے رحیم پرانے دوست کے ہاتھوں پہنچنے والی
21:00اس عذیت اور تظلیل کو برداشت نہیں کر سکے
21:03اور تھوڑے ہی دن میں انتقال کر گئے
21:05یہ آپ کو اس لیے بتانا ضروری ہے
21:07کہ بھٹو صاحب چیف مارشاللہ ایڈمیسٹریٹر تھے
21:10وہ بھی آدھے سے زیادہ چودری نظام دین تھے
21:13پاکستان توڑنے میں
21:14ہاتھ اگر اس وقت
21:15اصل والے چودری نظام دین
21:17مین اس وقت کے آرمی چیف یایہ خان کا تھا
21:20تو بھٹو صاحب بھی کم نہیں تھے
21:21ہزائر ہے main responsibility ان کی نہیں ہے
21:24لیکن وہ ساتھ ساتھ تھے
21:26جیسے آج شہباز شریف کو آپ کسی صورت بھی
21:28یا مریم کو کسی چیز میں سے آپ
21:31مائنس نہیں کر سکتے
21:32مینز ذمہ داری ان کی بھی ہے
21:33جرم ان کا بھی ہے جو کچھ یہ آسن منیر کے ساتھ مل کے کر رہے ہیں
21:36بھٹو صاحب ان سے تھوڑے سے زیادہ
21:39با اختیار تھے
21:40پھر جب ان کو حکومت مل گئی
21:42تو انہوں نے بھی اپنی
21:44فورس بنائی تھی
21:45اور ایک تشدد کرنے کے لیے
21:47ویگو ڈالا ٹائپ فورس بنائی تھی
21:49جو لوگوں کو اٹھا لیتی تھی
21:51ان پر تشدد کرتی تھی
21:52اور اپنے مخالفین کے اوپر زمین تنگ کر دی تھی
21:55اس لیے کئی لوگ نادان
21:57جو اس سارے زمانے کی تاریخ کو نہیں سمجھتے
21:59یا اس زمانے کو نہیں سمجھتے
22:00وہ کئی دفعہ عمران خان اور بھٹو صاحب کا
22:03تقابلی جائزہ لیتے ہیں اور کہتے ہیں
22:05یا معازنہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں
22:07کہ دونوں ایک طرح کے پاپولر تھے
22:08ایسا نہیں تھا
22:09بھٹو صاحب اس میں کوئی شک نہیں کہ پاپولر تھے
22:12لیکن بھٹو صاحب سے نفرت کرنے والے لوگ بھی اتنے ہی تھے
22:15جیسا میں نے آپ کو کہا کہ وہ
22:17بہت متشدد پالیسی کو
22:19جاری رکھے ہوئے تھے
22:21وہ اپنے مخالفین کو قتل بھی کروا دیتے تھے
22:24اٹھوا بھی لیتے تھے
22:25تشدد بھی کرواتے تھے
22:26اور بہت ظلم کرتے تھے
22:28جس کی وجہ سے
22:28کم از کم تیس سے چالیس پرسنٹ
22:31ان کے خلاف پاپولیشن بھی تھی
22:33اور لیڈرشپ بھی تھی
22:34مطلب کہ عوام تھی
22:35اکیلی لیڈرشپ نہیں پھر رہی تھی
22:37اس لیڈرشپ کے پیچھے عوام تھی
22:39جو تیس سے چالیس فیصد تھی
22:41اور پھر ظاہر ہے
22:42بھٹو صاحب کی بھی اپنی چالیس
22:43نہیں تو پچاس فیصد کر لیں
22:45بے شک آپ ان کی پاپولرٹی
22:46زیادہ کر لیں
22:47اور پیچھے جو دس بیس پرسنٹ
22:49تھے وہ نیوٹر لوگ تھے
22:50عمران خان والا معاملہ نہیں ہے
22:52کہ نوے فیصد کے قریب
22:53عوام ان کے ساتھ کھڑی ہے
22:55اور عمران خان کا
22:56بدترین دشمن بھی یہ نہیں کہتا
22:58کہ عمران خان نے
22:59اپنے زبانے میں
23:00اپنے کسی سیاسی
23:01جو حریف ہے
23:03اس کے اوپر پولیس کشی
23:04اس طرح سے کروائی ہے
23:05کسی کو قتل کروایا ہے
23:06کسی کے اوپر ظلم کروایا
23:08کسی پر تشدد کروایا ہے
23:09تو وہ کوئی اگر کہہ دے
23:11ہاں جنرل باجوہ نے
23:13جو چند لوگوں کے ساتھ
23:14اپنے حساب برابر کیے
23:15یا ڈیل لینے کے لیے
23:17ایکسٹینشن لینے کے لیے
23:18جو کچھ کیا وہ آپ سب کے سامنے ہیں
23:19اور وہ اٹھتر اسی سال میں
23:21کبھی بھی ہماری ایجنسیز
23:23باز نہیں آئیں
23:23آئندہ بھی جب تک
23:25ایک مکمل انڈیپینڈنٹ حکومت
23:27نہیں آئے گی
23:29مکمل باختیار حکومت
23:30نہیں آئے گی
23:39الزام سارے کا سارا
23:40اس وقت کے
23:41ڈیموکریٹک جو بھی شخص بیٹھا ہوگا
23:42یا سویلین بیٹھا ہوگا
23:44اس کے سر دھر دیا جائے گا
23:45تو یہ چیز آپ کے سامنے رکھنا
23:47ضروری تھی
23:47تاکہ آپ کو اندازہ ہو
23:48کہ یہ جو آپ
23:49ایک معازنہ کر دیتے ہیں
23:51بھٹو صاحب کا
23:51ہاں بھٹو صاحب کے ساتھ
23:52زیادتی ہوئی
23:53انہیں پھانسی دی گئی
23:54ان کے ساتھ بہت ظلم ہوا
23:56ہم اس پہ ان کے ساتھ ہیں
23:57سپورٹ کرتے ہیں
23:58اور اس ظلم کے خلاف
24:00آج بھی آواز اٹھاتے ہیں
24:02لیکن
24:02بھٹو صاحب کا
24:04کسی صورت بھی
24:05عمران خان کے ساتھ
24:06معازنہ نہیں بنتا
24:07بھٹو صاحب ایک فیوڈل تھے
24:08بھٹو صاحب ظالم بھی تھے
24:10بہت سارے
24:10عمران خان
24:11تو
24:13سادہ دل آدمی ہیں
24:14ان سے ایسا
24:15کسی کے خلاف
24:15نہ دشمن کے ساتھ
24:17نہ دوست کے ساتھ
24:17ایسا کام نہیں ہوا
24:19اب کوئکلی ذرا
24:19صدر ٹرمپ کا جو
24:21چائنا کا دورہ ہے
24:22میں ذرا تیز چل رہا ہوں آج
24:23کیونکہ خبریں بہت زیادہ ہیں
24:24اور آپ میں سے
24:25کئی لوگ کہتے ہیں
24:26کہ آپ بیس ہی منٹ کا
24:27ویلوگ کیا کریں
24:28مجھے سمجھ نہیں
24:28کہ اگر ساری خبریں
24:29کور کرنی ہوتی ہیں
24:30تو وہ بیس منٹ میں
24:31کیسے ہو سکتی ہیں
24:32اتنی تیزی سے
24:33کور کرنے کے باوجود
24:35اگر خبریں رہ جائیں
24:36تو میرا مشورہ
24:37ان دوستوں کو ہے
24:37کہ جو بیس منٹ دیکھنا چاہتے ہیں
24:39وقت بیس منٹ ہوتا ہے
24:40وہ بیس منٹ کے بعد
24:41بند کر کے
24:42پھر کوئی اور کام کر لیں
24:44اور جب کام ملے
24:45تب دیکھ لیں
24:45یا پھر اگلا ویلوگ دیکھیں
24:46اب ہماری کوشش پوری ہوتی ہے
24:48کہ ہم اسے جلدی مکمل کریں
24:49لیکن ہر دفعہ کر نہیں پاتے
24:52تو ایک تو جو
24:53چائنا کا وزٹ ہے
24:54اس میں جو چیدہ چیدہ باتیں
24:55ایک تو یہ تصویر دیکھئے
24:56ٹیبل پر جو بیٹھیں ہیں
24:57دونوں پارٹیز
24:58اب پورا انٹرنیشنل میڈیا
25:00پوچھ رہا ہے
25:00کہ اس میں ایک بھی عورت نہیں ہے
25:02عورتوں کی ریپریزنٹیشن
25:03بلکل نہیں ہے
25:04عورتوں کی حقوق کے
25:05جو چیمپین ہیں
25:06امریکہ کی بات ہو رہی ہے
25:08اور پھر چائنا کی طرف سے
25:09بھی دونوں صورتوں
25:10دونوں طرف سے
25:11ایک بھی خاتون
25:12جو ہیں وہ ٹیبل پر نہیں بیٹھی
25:13بارال اتفاق
25:15یہ اتفاق تو نہیں ہو سکتا
25:17یا اتفاق ہی کہہ لیں
25:18اتفاق ہی ہوا ہے
25:18اس پر ہم کیا کہیں
25:20پھر اب فاکس نیوز
25:21اب یہ ریپورٹ کر رہا ہے
25:23کہ جتنے لوگ بھی
25:23وہاں گئے ہیں
25:24صدر ٹرم کے ساتھ
25:26وہ
25:27ڈیجیٹل لاکڈاؤن کی
25:28معاملے میں گئے ہیں
25:29مثلاً وہ اپنے لیپ ٹاپ
25:30ساتھ نہیں لے کے گئے
25:31انہیں ڈر ہے کہ
25:32چائنا ان کے لیپ ٹاپ
25:33کو ہیک کر لے گا
25:35یہ ایلان مسک
25:36اور جتنے بھی
25:36ان کے ساتھ
25:37ہائی پاور ڈیلیگیشن
25:38گیا ہے
25:39وہ بڑے ٹاپ
25:39بزنس مین ہوں
25:40یا ان کے اپنے
25:41آفیشلز ہوں
25:42وہ موبائل فون
25:43بھی نومل نہیں لے کر گئے
25:44جو سمارٹ فون ہوتے ہیں
25:46بلکہ نمبروں والے
25:47فون لے کے گئے ہیں
25:47وہ کی پیڈ والے
25:48جو پرانے فون
25:49جن کے اندر انٹرنیٹ
25:50نہیں ہوتا
25:51اور ان کو استعمال
25:52کرنے کے بعد
25:52ظاہر اضائع کر دیں گے
25:53پھر انہیں یہ بھی
25:54بتایا گیا
25:55کہ اپنا لیپ ٹاپ
25:56اپنا موبائل فون
25:57وہاں یو ایس بی سے
25:58کہیں پر بھی
25:58چارج نہیں کرنا
25:59وہ جس
26:00جس بھی جگہ پر
26:02آپ چارج کریں گے
26:03اس کو وہ
26:04جوس جیکنگ کہتے ہیں
26:05وہ جوس جیکنگ کر لیں گے
26:06آپ کے فون کو
26:07وہ جو آپ
26:07چارجر لگائیں گے
26:08اسی میں سے آپ کا
26:09ڈیٹا جو ہے
26:09وہ سارا
26:10باہر نکال لیں گے
26:11تو ان کو یہ بتایا گیا ہے
26:13کہ آپ کے اوپر
26:14ہیکنگ کا بہت پریشر ہے
26:15آپ نے بڑے خیال کے ساتھ
26:17وہاں پر
26:17اپنے آپ کو
26:18کنڈکٹ کر رہا ہے
26:20پھر جو
26:20چینی صدر ہیں
26:22انہوں نے
26:23صدر ٹرم کہتے ہیں
26:24کہ مجھے بتایا
26:25کہ ہم ایران کو
26:26بالکل کوئی
26:26اسلحہ نہیں دیں گے
26:27آپ پریشان نہ ہوں
26:28ہم ایران کو
26:29کوئی ایسا جنگ کے
26:30دوران اسلحہ
26:30سپلائی نہیں کریں گے
26:31انہوں نے
26:32یہ ان کو
26:34ایشورنس دی ہے
26:34پھر آپ کو پتا ہے
26:35تائیوان کو
26:36سپورٹ کرتا ہے
26:37امریکہ
26:37کئی طریقوں سے
26:38اور حالی میں
26:40امریکہ نے
26:40ایک گیارہ
26:41ارب ڈالر
26:42اسلحہ بیشنے کی
26:43ایک ڈیل بھی
26:45امریکہ کے ساتھ
26:46اپنا
26:46تائیوان کے ساتھ
26:47امریکہ نے کی ہوئی ہے
26:48اب چائنہ کو
26:49اس پر بہت خدشات ہیں
26:50کہ آپ وہ
26:50اسلحہ ان کو
26:51نہ بیچیں
26:52دیکھتے ہیں
26:52کہ اب امریکہ
26:53اس اسلحے کو
26:54ابھی بھی بیشتا ہے
26:55کہ نہیں
26:55دوسری طرف
26:56جو تائیوان کی گورنمنٹ ہے
26:57ان کو یہ خدشہ ہے
26:58کہ کہیں
26:59صدر ٹرم کو
27:00کوئی بہت اچھی
27:01ڈیل نہ مل جائے
27:02چائنہ سے
27:02اور صدر ٹرمپ
27:04ہمارے مفادات
27:05کوئی نہ بیچ ڈالے
27:06چائنہ کی گورنمنٹ
27:07نے کہا
27:07کہ انہیں بڑا
27:08ڈر ہے
27:08کہ کہیں
27:09ہمارے جو
27:10مفادات ہیں
27:11ان پر اپنی
27:12کاروباری ڈیل میں
27:13صدر ٹرمپ
27:13جو ہیں وہ
27:14چائنہ کے ساتھ
27:15کر کے
27:15ہمارا سمجھوتا
27:16نہ کر دیں
27:16انہیں اس کی اوپر
27:18بہت شدید
27:19تحفظات ہیں
27:20پھر پاکستان
27:21کو بھی یہ سیکھنے
27:22کی ضرورت ہے
27:23کہ انٹرنیشنل
27:24ریلیشنز میں
27:25کیسے چلتے ہیں
27:25چائنہ کے عوام
27:27آپ کو پتا ہے
27:27کہ چائنہ اور
27:28امریکہ کی
27:28ٹھنی ہوئی ہے
27:29اس کا مطلب یہ ہے
27:30کہ چائنہ کے عوام
27:31کی بھی تو کوئی نہ
27:32کوئی ناپسندیدگی
27:33ہوگی نا امریکہ کی طرف
27:34کیونکہ دونوں
27:35ایک دوسرے کے
27:35اس وقت حریف ہیں
27:38لیکن چائنہ کی عوام
27:39سڑکوں پر آئی ہے
27:40نکل کے صدر ٹرمپ
27:41کو ویلکم کرنے
27:42دیکھنے
27:42تالیاں بجانے
27:43یہ
27:45ڈپلومیسی کا
27:45حصہ ہوتا ہے
27:46ہمارے ہاں
27:47ملک کی سب سے
27:48بڑی پارٹی کو
27:49پلیکارٹ دے کر
27:50کہا جاتا ہے
27:50کہ اسمبلی کے اندر
27:51پھریں اور کہیں
27:52کہ امریکہ مرد آباد
27:53اس کے نتائج
27:54اس کی ٹرانسلیشن
27:55جو بھی نکلے
27:56امریکہ پہنچے
27:57پوری دنیا
27:58اس کے اوپر
27:58کتنا ایکسٹریمس سوچے
28:00اس پارٹی کے بارے میں
28:01جو جیل میں اندر
28:01لیڈر ہے
28:02اس کو اس کا
28:03جو بھی نقصان پہنچے
28:04اس سے کوئی لینا دینا نہیں
28:05عمومی طور پر
28:06سڑک بزار گلی میں
28:07بھی ہمارے لوگوں
28:08کا یہی رویہ ہے
28:08کہ بس چک دو
28:09باتوں کی حد تک
28:10چک دو
28:10بلے کر کچھ نہ سکیں
28:11بات باتوں کی حد تک
28:12حد تک چک دو
28:14قومی جو کام ہوتے ہیں
28:16ان میں بڑے وقار سے
28:17پیش آتے ہیں
28:17جیسے دیکھئے چائنہ
28:18وہ پورا آڈہ بھی
28:20لگا رہا ہے جسے پنجابی
28:21میں کہتے ہیں
28:22مطلب پورا پھڑا بھی
28:23کر رہا ہے
28:23اور جہاں پر
28:24ریسپیکٹ آفر کرنے
28:26کی ضرورت ہوتی ہے
28:26وہاں چائنیز گورنمنٹ
28:28اور ان کی عوام
28:28مل کے وہ ریسپیکٹ
28:30بھی آفر کر رہے ہیں
28:30تو پاکستان کو بھی
28:32ایک نیشنل ڈسپلن
28:34جو ہے ایک قومی
28:35ڈسپلن جو ہے
28:35تنظیم جو ہے قومی
28:37وہ سیکھنے کی
28:38بہت زیادہ یہاں
28:39ضرورت ہے چائنہ سے
28:50جو موجودہ
28:52اورنگزیب اوری
28:53وزیر خزانہ ہے
28:54ان کا پھڑا پڑ گیا ہے
28:55کیونکہ خبر
28:56یہ آ رہی ہے
28:57اور ٹاؤٹ جرنلسٹ
28:58یہ دے رہے ہیں
28:59کہ شہباز شریف نے
29:00بجڈ کی پرپریشن
29:02جو ہے وہ لے کر
29:04اورنگزیب اوری
29:04جو کہ وزیر خزانہ ہے
29:05ان سے لے کر
29:06وہ عساگڈار کو دے دی ہے
29:07کیونکہ جو بجڈ میں
29:09بجڈ انہوں نے بنایا تھا
29:10اس کے اوپر وہ متفق نہیں ہیں
29:11وہ کہہ رہے ہیں کہ
29:12اچھا بجڈ نہیں ہے
29:13عوام دوست نہیں ہے
29:14اس پر اورنگزیب اوری
29:16صاحب کو بڑی بزتی
29:16محسوس ہوئی
29:17اور انہوں نے اس کے اوپر
29:18ایک لمبی چوڑی
29:19ایکسپلینیشن
29:20اپنے فانانس
29:21دپارٹمنٹ سے جاری کروائی
29:22جس میں انہوں نے کہا
29:23کہ نہیں ایسا کچھ نہیں ہوا
29:24وزیراعظم نے صرف
29:25ایک کمیٹی بنائی ہے
29:26اس کمیٹی کا
29:27میمبر میں بھی ہوں
29:28مطلب کہ
29:29فانانس منسٹر بھی ہیں
29:30اور اس کمیٹی کے
29:32ظاہر اہیڈ
29:32تو پھر ڈارسا بھی ہوں گے
29:34تو انہوں نے کہا
29:34وہ کمیٹی بنائی ہے
29:35جو گزارشات دے گی
29:36اپنی اور دیکھے گی
29:37کہ جو پہلے بجٹ بن رہا ہے
29:40فانانس منسٹری میں
29:40اس میں اور کیا کچھ
29:41انکارپوریٹ کیا جا سکتا ہے
29:43انہوں نے کہا
29:43کہ بلکل بھی بجٹ
29:45فانانس منسٹری سے
29:46نہیں لیا گیا
29:46ہمارے پاس یہ ہے
29:47ہم ہی بنا رہے ہیں
29:48صرف ایک کمیٹی بنا دی ہے
29:49تو اورنگزیب اوری صاحب
29:51صرف یہ کہہ رہے ہیں
29:52کہ نہیں
29:52سیدھے جوتے نہیں
29:53ہمیں مارے گئے
29:54کپڑے ملے پیٹ کے مارے گئے ہیں
29:55اورنگزیب صاحب
29:56کئی دفعہ خاموش رہنا
29:57بہتر ہوتا ہے
29:58یہاں پر آپ نے بول کے
30:00ہمارے سامنے یہ خبر نہیں آنی تھی
30:01اگر آپ
30:01ایکسپلینیشن جاری نہ کرتے
30:03تو جو آپ نے
30:03ایکسپلینیشن جاری کیا ہے
30:04اس میں آپ نے
30:05اپنے آپ کو
30:06مزید زیادہ بیزت کیا ہے
30:07جب کمیٹی آپ کے اوپر
30:09بنا دی
30:09اور اس کا ہیڈ
30:10بنا دیا
30:11اس آگڈار صاحب کو
30:12یا کسی بھی اور کو
30:13آپ کی بجائے
30:14آپ فینانس منسٹر ہیں
30:15کسی اور کو
30:16اس کا چیئرمن بنا دیا
30:17کمیٹی کا
30:17تو کام ختم ہو گیا
30:18آپ کے اوپر سے
30:19اعتماد جو ہے
30:20وہ ختم ہو گیا
30:21آپ سے بجٹ
30:22واپس لے لیا گیا
30:23اب ظاہر ہے
30:24وہ کلیریکل کام
30:25تو فینانس منسٹری میں ہی ہوگا
30:26وہ کسی اور منسٹری میں نہیں ہوگا
30:27تو آپ یہ جو
30:28explanation دے رہے ہیں
30:29یہ بہت ہی
30:30بھونڈی ہے
30:30مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
30:31اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
30:33پاکستان
30:33زندہ بات
Comments

Recommended