Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02سطرہ میں پاکستان میں اتوار کی صبح
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سکس نائن
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف
00:15اور آج کی پہلی خبر آپ کے سامنے کراچی سے رکھتے ہیں
00:18جہاں سے ایک اور مہارانی جو ہیں ان کا انکشاف ہوا ہے
00:22آپ کو یاد ہوگا کہ کل آپ کے سامنے خبر بھی رکھی تھی اور ایک ویڈیو بھی
00:26جس میں ایف آئی اے کے اہلکاروں نے بلکہ جتے نے ایک چھاپا مارا تھا
00:31کہنے کو تو وہ چھاپا تھا لیکن اصل میں وہ ایک حملہ تھا
00:35حلہ ہی بولا تھا
00:36وہ جو انہوں نے حملہ کیا تھا اس میں سنار جو تھے ان کے موہ پر تھپڑ مارے گئے تھے
00:41مقصد کیا تھا
00:42مقصد یہ بتایا گیا کہ چیک کرنا تھا کہ ان کے پاس جو سارا مال ہے وہ اصلی ہے
00:46مطلب قانونی طور پر ہے کسٹم پیڈ ہے سونا کوئی ایسا تو نہیں جو سمگلد ہے
00:51بلکل ٹھیک ہے کانونی طور پر آپ کا یہ حق ہے لیکن کانون ہاتھ میں لینا آپ کا حق نہیں
00:56ہے
00:56تھپڑ رسید کرنا آپ کا یہ کام نہیں ہے
01:00وہاں پر ایک آفیسر تھی جو اس سارے کام کی انسٹرکشن دے رہی تھی
01:05اب جب لوگوں نے اس کی اوپر لانتان کی جب اس کی ویڈیو آئی
01:08وہ ویڈیو آپ کو دکھا نہیں سکتے کیونکہ پھر یوٹیوب کی پولیسی میں
01:12جب تشدد ہوتا تھپڑ وغیرہ دکھائے جاتے ہیں تو وہ اس کو بلوک کر دیتے ہیں
01:16اس لیے سوشل میڈیا پر وہ ویڈیو پڑی ہوئی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
01:20اب جب وہ تھپڑ مارنے کی انسٹرکشن ان محترمہ نے دی
01:24تو سبھی نے سرچ کرنا شروع کیا اور لانتان بھی کیا
01:27کہ یہ کون ہے جو تھپڑ مروانے کے احقامات دے رہی
01:29لیکن ان کا نام باہر نہیں آ رہا تھا
01:32FIA اور پورا سسٹم ان کے نام کو چھپا رہا تھا
01:35اب سوشل میڈیا پر ان کی ایڈنٹیٹی کو ریویل کیا گیا ہے
01:39اور پتہ چلا ہے کہ ان کا نام رباب کازی ہے
01:43بہت ہی انٹرسٹنگ بیک گراؤنڈ ان کا نکلا ہے
01:45اور پتہ چلا ہے کہ ان کے شوہر جو ہیں
01:47ان کا نام آفتاب کازی ہے وہ بھی ایک بیوروکریٹ ہے
01:51ان کے ایک بھائی بھی بیوروکریٹ ہیں
01:53جن کا نام منصف کازی ہے
01:56اور اس کے ساتھ ساتھ جو سب سے ایمپورٹن بات ہے
01:59وہ یہ ہے کہ یہ FIA کی آفیسر نہیں ہے
02:02یہ اصل میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی یہ آفیسر ہیں
02:06اور وہاں سے ڈیپورٹیشن پر یہ FIA میں آئی ہوئی ہے
02:10ہے نا کمال
02:11اور سکھر کی کوئی فیملی ہے جس سے یہ بیلونگ کرتی ہیں
02:15اب یہ جو ساری صورتحال جب امرج ہوئی ہے
02:18تو سمجھ آتی ہے کہ کہاں سے انہوں نے اتنی طاقت لی
02:20جس کی وجہ سے ان کا نام محکمے والے سامنے نہیں آنے دے رہتے
02:25اور ان کی ایڈنٹیٹی کو ڈسکلوز نہیں کیا جا رہا تھا
02:28جو وہاں کھڑے ہو کر تھپڑ مروا رہی تھی
02:31اچھا یہ کوئی انوکھا کام نہیں ہے آج کل آپ نے دیکھا
02:35کہ خواتین جو افسران ہیں ان سے یہ کام کروایا جاتا ہے
02:38مجھے نہیں پتا یہ چودری صاحب کی نئی ایجاد ہے
02:41یا شریف خاندان کی
02:42آپ نے دیکھا ہے کہ پنجاب کے اندر بھی
02:45مریم نواز صاحبہ نے خود اور اپنے اردگرد خواتین کو کٹھا کیا ہے
02:48جو الزامات ہے کرپشن کرنے کے
02:51وہ مریم اورنگزیب کی اوپر سخت قسم کے الزامات لگ رہے ہیں آج کل
02:55کہا یہ جاتا ہے یا الزام یہ لگایا جاتا ہے
02:57کہ مریم نواز کی جگہ پر ساری مار دھاڑ وہ کر رہی ہیں
03:01اب ظاہر ہے کسی کے پاس ثبوت تو نہیں ہے
03:03لوگ یہ کہتے ہیں یا لوگوں کا یہ تاثر ہے
03:06اس کے بعد یہ بھی بتایا گیا
03:07کہ جو انفرمیشن منسٹری ہے
03:09اس کے اندر بھی تاثر لوگوں کا یہی ہے
03:11کہ بہت زیادہ مار دھاڑ ہو رہی ہے
03:13اب اس ساری صورتحال میں
03:15اگر آپ کوئی بات کریں گے تو وہ خواتین ہوں گی
03:17ایسے ہی چودری صاحب نے
03:19یاد کیجئے نو مئی کے جتنے بھی مقدمات تھے
03:22اس میں خواتین
03:23جو پولیس آفیسر تھیں
03:25انہیں آگے کر کے
03:26ایک وہ میڈم رولکس تھیں
03:28آپ سب کو یاد ہوگا انوش صاحبہ جو ایس پی تھی
03:30ان کو آگے کیا گیا
03:32اور انہوں نے جھوٹ بولا
03:33کہ ان کے پاس نو مئی کی
03:37اور بعد میں آپ نے دیکھا وہ سب جھوٹ تھا
03:39اب یہ جو تمام خواتین افسران ہے
03:42جہاں جہاں ان کو استعمال کیا گیا
03:44اس کے بعد آپ نے ایک وہ
03:46ایس پی صاحبہ تھی
03:47جن کو ایس پی کی پوسٹنگ دی ہوئی تھی
03:48مجھے ان کا نام بھول گیا
03:50وہ بھی شاید محسن نکوی صاحب کی ریلیٹیو ہیں
03:54ان کے بھی آپ نے حال دیکھ لیے تھے
03:56جس طریقے سے انہوں نے ایک
03:58لہور کے ایک سینئر پروفیسر ڈاکٹر کو
04:01میڈیکل ڈاکٹر کو
04:02بلا کے حراس کیا
04:04اور انہیں حراس کرنے کے بعد
04:06کہا کہ فلان شخص سے آپ نے جو پیسے لیے ہیں
04:08وہ واپس کریں
04:09غالباً آنک کی سرجری کا کوئی معاملہ تھا
04:11تو میرا خیل شہربانو ان کا نام ہے
04:13یا شیربانو ان کا نام ہے
04:14مجھے اب یاد نہیں ہے
04:16شیربانو ہیں
04:17یا شیربانو نکوی
04:18یا کچھ ایسا ان کا نام ہے
04:19اب یہ ایک نیا پاکستان کے اندر
04:23جیسے آپ نے دیکھا
04:23نئے سے نئے ٹرینڈ ہیں
04:25جیسے جب تک زیادہ حق تھے
04:27تو ہمارے جو جنرلز تھے
04:28وہ اتنا زیادہ
04:29پراپٹی کے اندر نہیں آئے تھے
04:31یہ کارنر والے پلوٹ
04:33یہ کمرشل پلوٹ
04:34یہ ماردار نہیں تھی
04:35تب زرعی زمینوں کی ماردار ہوتی تھی
04:38یا یہ فیکٹریاں ویکٹریاں لگتی تھی
04:40جو بڑی بڑی فوجی فٹلائزر
04:42فوجی سیمنٹ
04:43ان کے اندر نوکریاں وغیرہ
04:44لیکن پھر مشرف صاحب کے زبانے میں
04:46ہمارے جنرلز کی انٹری ہوئی
04:48ریال سٹیٹ کے بزنس پہ
04:49بس پھر کیا پھر تو ہم پراپٹی ڈیلر بن گئے
04:52تو جیسے ہر جو ارہا ہوتا ہے
04:54ہر جو آرمی چیف ہوتا ہے
04:56یا ڈکٹیٹر ہوتا ہے
04:57وہ کوئی نئی چیز انٹریوز کرواتا ہے
04:59آسم منیر صاحب نے جو نئی چیز انٹریوز کروائی ہے
05:02وہ ہے کہ خواتین پولیس آفسران کو سامنے رکھو
05:05انہیں استعمال کرو
05:06ان سے سارا ظلم کرو
05:08اور اگر کوئی ان کے اوپر بات کرے گا
05:11تو فوراں عورت کارڈ نکلائے گا
05:13اب یہ جو رباب قاضی صاحبہ ہیں
05:16ان کی ایڈنٹیٹی ڈسکلوز ہوئی ہے
05:18لوگوں کے سامنے
05:19دیکھتے ہیں
05:20ان کے خلاف ویسے ایکشن تو کوئی نہیں ہونا ظاہر ہے
05:22کیا ہونا یہاں پر تو لوگوں کو مار دیا جاتا ہے
05:24جب وی گو ڈالے آپ کی انٹیلیجنس ایجنسیز
05:27لا کے لوگوں کو اٹھائیں گے
05:29اور مار داڑ کریں گے
05:30اور انہی کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے
05:32سی سی ڈی والے لوگوں کے جالی پولیس مقابلے کریں گے
05:35تو پھر آوے کا آوہ بگڑ جاتا ہے
05:37ایف آئیے والے کہتے ہیں دو تھپڑ ہم نے بھی مار دیئے
05:39تو کیا ہوا
05:40کالی کی ویڈیو ہے
05:41ائرپورٹ کے اوپر ایک خاتون جو سفر کر رہی تھی
05:44انہوں نے کسٹم یا غالباً انہی کی ایف آئیے کی خاتون
05:49جہاں نوکری کر رہی تھی
05:50وہاں کوئی اہلکار
05:51ان سے جا کے پیسنجر خاتون نے کہا
05:53کہ باتھروم میں کوئی ٹیشو پیپر نہیں ہے شاید
05:55تو مجھے ٹیشو پیپر دے دیجئے
05:57اس کے اوپر انہوں نے اس کو تھپڑ رسید کر دیا
05:59کہ میں آپ کو ٹیشو پیپر دینے والی لگتی ہوں
06:02اور وہاں پر ایک ریسلنگ جیسی لڑائی ہوئی
06:04اس کی ویڈیو بھی سامنے آئی
06:06لیکن چند دن پرانی بات ہے
06:07جب اقرار الحسن ائرپورٹ کے اوپر گالیاں دے رہے تھے
06:10آپ سب نے وہ سب کچھ دیکھا
06:12لیکن کیونکہ پتا تھا کہ ان کے پیچھے چودری کھڑا ہے
06:15ان کو کسی نے ہاتھ نہیں لگایا
06:16تو لگتا یہی ہے
06:17کہ رباب قاضی صاحبہ نے پہلے
06:19الیکشن کمیشن کے اندر دبا کے
06:21چودری صاحب کے احکامات بجال آئی ہیں
06:23بلکل ویسے ہی
06:24جیسے آج کل ڈاکٹر انم فاطمہ
06:27آپ سب کو بتا ہے
06:29اسلامباد کے اندر ان کے پاس چار عہدے ہیں
06:31ایک نہیں ہے
06:31چار چار عہدے ہیں
06:32اور وہ بھی زبردستی لوگوں کے گھر خالی کروا رہی ہیں
06:36لوگوں کے اوپر اسی طریقے سے تشدد
06:38اور باقی سختی کرنے کا
06:39ان کی طرف سے بھی ایسی ہی انفرمیشن آ رہی ہے
06:42ساتھ ساتھ یاد کیجئے
06:43یہ بھی بتا چل رہا ہے
06:44کہ وہ اسسسٹن کمیشنر تھیں
06:47گجرانوالا کے اندر
06:48جب آرمی چیف آج کے
06:51اور اس وقت کے کور کمانڈر گجرانوالا
06:53آسیم منیر وہاں پر کور کمانڈر تھے
06:55تو اس طرح سے ہینڈ پک کیا جاتا ہے
06:58جو بیوروکریسی کے افسران ہیں
07:00ان کو اور پھر ان سے
07:01جیسے بھی کام کروانے ہوتے ہیں
07:03وہ کروائے جاتے ہیں
07:04اور وہ کرتے ہیں
07:05اور اگر خواتین وہ کام کریں
07:06تو پھر زیادہ
07:07بلکہ اس کا فائدہ زیادہ ہوتا ہے
07:09کیونکہ کوئی تنقید بھی نہیں کر سکتا
07:11اب آگے بڑھتے ہیں
07:12ساتھ ہی ساتھ
07:13شازیب جلانی صاحب نے
07:15ڈان نیوز کی اوپر بات کرتے ہوئے
07:17یہ بتایا ہے
07:18کہ سندھ پبلک سروس کمیشن میں
07:19صرف ستر بچے پاس ہوئے ہیں
07:22ہزاروں بچے فیل ہوئے ہیں
07:23ہزاروں بچوں نے ایکزیم دیئے
07:25صرف ستر بچے پاس ہوئے ہیں
07:27اور یہ جو ستر بچے ہیں
07:29یہ سیاستدانوں کے
07:30بیوروکریٹس کے
07:31اور بڑے لوگوں کے بچے ہیں
07:32ان میں عام لوگوں کے بچے
07:34اس تعداد میں نہیں ہیں
07:35وہ کہتے ہیں
07:36کہ میرٹ کو اڑا کے رکھ دیا ہے
07:38اندھیر نگری ہے
07:39نہ عدلیہ کے اندر کو میرٹ ہے
07:41نہ کسی اور
07:42ادارے کے اندر رہ گیا
07:43نہ عدلیہ کو فکر ہے
07:44اب جب انہی لوگوں کے بچے
07:46آکے سیول سروسز میں
07:48آگے بیوروکریٹ بنیں گے
07:49تو پھر آپ خود ہی سوچ سکتے ہیں
07:51کہ آگے معاملات جو ہیں
07:52وہ کس طرف لے کر جائے جائے گا
07:54اگلی خبر آپ کے پاس
07:55سامنے رکھتے ہیں
07:56آئی ایم ایف سے ریلیٹڈ ہے
07:57شہباز رانہ یہ کہتے ہیں
07:59کہ آئی ایم ایف نے
08:00جو ہمارا اگلا بجڈ ہے
08:02وہ
08:03چھبی سو پینسٹھ ارب کا دیا ہے
08:05یہ والا جو بجڈ آ رہا ہے
08:06وہ
08:07پچی سو ساٹھ ارب کا ہے
08:09اور انہوں نے کہا ہے
08:11کہ ایک سو ایک ارب کا
08:12اضافہ کیا گیا ہے
08:13ہمارے ڈیفنس بجڈ میں
08:15مین آئی ایم ایف نے
08:16اجازت دے دی ہے پاکستان کو
08:17کہ آپ
08:18ڈیفنس بجڈ میں
08:19ایک سو ایک ارب کا
08:20اضافہ کر لیں
08:22اچھا اب
08:22جو فسی منگی ہیں
08:24ویسے تو یہ
08:25بلومبگ میں لکھتے ہیں
08:26یا کہ
08:26انفرچنٹی یہ بھی
08:28اکثر چودری صاحب کے
08:29حق میں ہی لکھتے ہیں
08:30مطلب ہے تو
08:31بلومبگ
08:32اعلیٰ ادارہ
08:33آپ نے یہ بھی ذہن میں
08:33رکھنا ہے کہ یہ جو
08:34بڑے بڑے ادارے ہیں
08:35مثلا نیو یورک ٹائمز کے
08:37اس سے پہلے غالباً
08:38ان کا نام سلمان تھا
08:39کہ کیا تھا
08:39مجھے یاد نہیں آپ
08:40جو ان کے
08:42کراسپانڈنس ہیں
08:42پاکستان کے لیے
08:43وہ اندر سے
08:44پورے کے پورے پٹواری تھے
08:46وہ
08:46خبریں تو نیو یورک ٹائمز میں
08:48لکھتے تھے
08:48لیکن آپ ایسے ہی سمجھیں
08:49کہ کوئی پٹواری لکھتا تھا
08:50اب لوگ یہ سمجھتے تھے
08:52کہ نیو یورک ٹائمز کی
08:53سٹوری ہے
08:54تو یہ اتھینٹیکی ہوگی
08:55لیکن کیونکہ ایک پٹواری
08:57اس خبر کو
08:57فائل کرتا تھا
08:58یا پٹواری نماز
08:59جو ان کا تاثر تھا
09:00کہ وہ ایک پٹواری ہیں
09:02تو اکثر
09:03نیو یورک ٹائمز کی
09:04جو سٹوریز ہوتی تھیں
09:04وہ ون سائیڈڈ ہوتی تھیں
09:06یا ان کے اندر
09:08جو پورا کانٹیکسٹ ہوتا تھا
09:10کسی چیز کا
09:10وہ نہیں ہوتا تھا
09:11بلکہ ایک پری ٹیکسٹ کے اوپر
09:13ایک اپنی سوچی
09:15سمجھی جالی کہانی کے اوپر
09:17اکثر کہانیاں جو ہیں
09:18وہ بلڈ کر کے
09:19شائع کر دی جاتی تھے
09:20ایسی صورتیال
09:21فسی منگی صاحب بھی
09:22اکثر کرتے ہیں
09:23بلومبگ کے اندر
09:24وہ بھی
09:25پرو فیلڈ مارشل
09:27پرو پاکستانی
09:28ملٹری
09:28پرو جو
09:29ملٹری جنرلز
09:30کی میں بات کر رہا ہوں
09:31جو ان کے انٹرسٹ ہے
09:32اور پرو پی ایم ایل این
09:33اکثر سٹوریز فائل کرتے ہیں
09:35آپ وہ کہہ رہے ہیں
09:36کہ پاکستان
09:38has given a revenue target
09:39آئی ایم ایف نے
09:41پاکستان کو
09:42اب
09:42نیا جو revenue target ہے
09:44وہ 61.3 billion dollar
09:47کا دیا ہے
09:48جس کا مطلب یہ ہے
09:50کہ پاکستان نے
09:51پٹرولیم کی اوپر
09:52صرف پیٹرول کی اوپر
09:53جو ٹیکس لینا ہے
09:54وہ
09:55ایک اشاریہ
09:56سات
09:57تین
09:57خرب
09:59تقریباً
09:59دو خرب روپیہ
10:01یا پونے
10:02دو خرب روپیہ
10:03جو ہے
10:03وہ آپ نے
10:04اگلے سال
10:05پٹرولیم کی اوپر
10:06جو ہے
10:06وہ ٹیکس دینا ہے
10:07اس سال سے
10:09دگنا آپ کہہ لیجئے
10:10اس کا مطلب یہ ہے
10:11کہ آپ تیل کی قیمتیں
10:12اگر اس سال سے
10:13آپ نے دگنا ٹیکس دینا ہے
10:14تو خود ہی
10:16ضرب اور
10:17تقسیم دے لیجئے
10:18کہ آپ نے
10:19کتنا زیادہ
10:20مہنگا تیل
10:21اگلے سالوں میں
10:21خریدنا ہے
10:22وہ کہتے ہیں
10:23کہ صرف پٹرولیم کے اوپر
10:25جو آپ کو
10:25لیوی اور ٹیکس دینے پڑیں گے
10:27وہ اب
10:2718 billion dollar
10:29کے دینے پڑیں گے
10:30اگلے سال میں
10:31اس سے لگیے رہا ہے
10:32کہ پاکستان کے اندر
10:33مہنگائی کا
10:34ایک تفان آ رہا ہے
10:35تو تفان تو پہلے ہی ہے
10:37اب آپ نے
10:38اس کا لفظ استعمال کرنا ہے
10:39کہ آگے کیا آ رہا ہے
10:40جو ابھی ہے
10:41اس کو بھول جائیے
10:42کیونکہ یہ جو
10:43فسی منگی صاحب نے
10:45بلومبگ میں خبر
10:46میں نے یہ بتایا
10:47کہ یہ
10:48عمومی طور پر
10:49پرو
10:51ملٹری جنرلز
10:52خبر لگاتے ہیں
10:53نون لیگ کے
10:54پرو خبر لگاتے ہیں
10:55اور اگر یہ کہہ رہے ہیں
10:57کہ دگنا تقریباً
10:59جو ہے وہ
10:59اگلی دفعہ پٹرولیوم
11:00کے اوپر حکومت نے
11:01ٹیکس لینا
11:01آئی ایم ایف کے ساتھ
11:02یہ تیہ ہوا ہے
11:03تو پھر آپ کانوں کو
11:04ہاتھ لگا لیں
11:04آپ خود ہی سوچ لیجئے
11:05کہ پاکستان میں
11:06مہنگائی جو ہے
11:07وہ تمام
11:08کسرے اور وٹ
11:09جو ہے وہ نکال کے
11:10رکھ دے گی
11:10اور مجھے نہیں پتا
11:11کہ لوگ اس کو
11:12کیسے برداشت کریں گے
11:13اور کیسے افورڈ کر کے
11:14آگے بڑھیں گے
11:15اس کے ساتھ ہی ساتھ
11:17شہباز رانہ کی بھی
11:18بہت ہی انٹرسٹنگ سٹوری ہے
11:19وہ کہتے ہیں
11:20کہ اس وقت پاکستان میں
11:22جو کام کرنے والے
11:23جن لوگ کو کام چاہیے
11:25کچھ کے پاس نوکری ہے
11:26اور کچھ کو چاہیے
11:27جو کام کرنے والے لوگ ہیں
11:29مطلب جن میں
11:29کچھ کے پاس نوکری ہے
11:31اور کچھ کو چاہیے
11:31ان تمام کی تعداد
11:33تیرہ کروڑ ہے
11:34اور اس کے لیے
11:36اگر آپ نے
11:36ان تمام لوگوں کو
11:37نوکریہ دینی ہے
11:38تو سیون پرسنٹ
11:39کام از کام
11:40گروس ریٹ ہونا چاہیے
11:41تو تب جا کے
11:42آپ تیرہ کروڑ لوگ
11:43جنہیں نوکریہ چاہیے
11:44ان کو نوکریہ دے سکتے ہیں
11:46وہ کہتے ہیں
11:46دو ہزار پچاس تک
11:48یہ جو تیرہ کروڑ
11:49لوگوں کو نوکریہ
11:50اس وقت چاہیے
11:51یہ ڈبل ہو جائے گا
11:52پچیس کروڑ لوگ ہوں گے
11:54پاکستان میں ایسے
11:55جنہیں نوکریہ چاہیے ہوں گے
11:56اگر ہم نے
11:57ان تمام لوگوں کو
11:59روزگار دینا ہے
12:00تو اگلے
12:01چوبیس سالوں کے اندر
12:02آپ یہ سمجھ لیجئے
12:03جو کہ آپ کوئی
12:04بہت لمبی بات نہیں ہے
12:05ہمیں ہر سال
12:06سیون پرسنٹ کی اوپر
12:08گروت ریٹ
12:08اپنا رکھنا پڑے گا
12:09عمران خان کی حکومت میں
12:11سکس پرسنٹ پلس کا
12:13گروت ریٹ تھا
12:13جس کو
12:14مائنس میں لا کے
12:15کھڑا کر دیا
12:16مین پلس میں بھی نہیں رہنے دیا
12:17پہلے دو سال
12:18تو انہوں نے
12:18مائنس میں رکھا
12:19اور یہ ہمارے
12:20ملٹری جنرلز کا
12:21کارنامہ ہے
12:22لیکن جیسے پاکستان
12:24توڑنے کا
12:24کسی نے
12:25جو اس کا وزن تھا
12:26وہ آج تک نہیں اٹھایا
12:27اس کی ذمہ داری
12:29کسی نے قبول نہیں کی
12:29اس تباہی کی بھی
12:31ذمہ داری جو ہے
12:32وہ کوئی قبول کرنے والا
12:33نہیں ہے
12:33آنے والے دنوں میں
12:34آپ دیکھیں گے
12:35کہ اس کی ٹوپی
12:36اس کے سار ہوگی
12:37اس کی ٹوپی
12:38اس کے سار ہوگی
12:38یہ کوئی مانے گا نہیں
12:39کہ یہ ہماری وجہ سے
12:40ہوا ہے
12:41پھر اس کے بعد
12:42گزشتہ دو سال میں
12:45کوئی انچاس
12:46کھرب کا
12:47استثناء
12:48بڑی کمپنیوں
12:49کو دیا گیا ہے
12:50استثناء
12:50ایک تو فیلڈ مارشل
12:51کو ملا ہوا ہے
12:52آصف علی زرداری
12:52کو ملا ہوا ہے
12:53استثناء ہوتا ہے
12:54کوئی پوچھ گچ نہیں
12:55یا رائت
12:57تو
12:57فورٹی نائن
12:59کھرب
12:59یہ پچھلے دنوں
13:00اخبار کی غالباً
13:01ڈان کی بھی سٹوری تھی
13:02تو یہ جو
13:03انچاس
13:04مطلب پچاس
13:05ٹریلین روپیز
13:06یہ چھوٹی
13:07اماؤنٹ نہیں ہے
13:07پچاس ٹریلین
13:09کی جو استثناء
13:10دی گئی ہے
13:10یہ بڑی بڑی
13:11کمپنیز کو
13:12دی گئی ہے
13:12اور وہ کمپنیز
13:13انہی کی ہیں
13:14جیسے شگر مافیا
13:15کو دی جاتی ہے
13:16فٹلائزر کو
13:17دی جاتی ہے
13:18یا وہ چودری کی
13:19کمپنیز ہیں
13:19یا وہ بڑے بڑے
13:21فیوڈلز کی
13:22یا بڑے بڑے
13:22بزنس پینوں کے
13:23کوئی کام ہیں
13:24یا سیاستدانوں کے
13:24ہیں
13:25مطلب پاکستان
13:26کی اشرافیہ
13:28پچاس خرب کی
13:29سبسڈی کھا گئی ہے
13:32پچاس خرب کا
13:33استثناء کھا گئی ہے
13:34غریب کو کچھ
13:35نہیں ملا
13:35جو اس کے پاس
13:36ہیلتھ کارڈ تھا
13:37وہ بھی اس سے
13:37چھین لیا ہے
13:38اب اس ساری
13:39صورتحال کے اندر
13:40جب آپ کے سامنے
13:41ہم یہ بتاتے ہیں
13:42تو یہ چند
13:43غریب لوگ ہیں
13:44جن کی صورتحال ہے
13:45کوئی انگوٹھی
13:46بیچ رہا ہے
13:46تو کوئی رکشے والا
13:48کہہ رہا ہے
13:48کہ میرا کچھ
13:49پورا نہیں ہوا
13:49تو کوئی
13:50کوئی اور
13:51کہانی سنا رہا ہے
13:52یہ دو تین
13:53لوگوں کی
13:53چھوٹی چھوٹی
13:54کہانیاں سنیے
13:55کہ اس وقت
13:56غربت سے لوگ
13:57کتنے تنگ ہیں
13:57اور کن حالات میں
13:58پہنچے ہوئے ہیں
13:59پھر آگے چل کے
14:00آپ کو یہ جو
14:01اشرافیہ ہیں
14:01ان کے حالات دکھاتے ہیں
14:03یہ ذرا کچھ
14:04غریبوں کی
14:05کیونکہ ان کی آواز
14:06ہمیشہ دب جاتی ہے
14:07ان کو
14:07کوریج نہیں ملتی
14:08ان کی بات
14:09کوئی آگے
14:11پہنچانے والا
14:12نہیں ہوتا
14:12ان کے اوپر
14:13کوئی
14:14سرچ لائٹ نہیں
14:14ڈالتا
14:15کہ ان کو
14:16مین سٹریم کے اندر
14:17لا کے
14:18ڈسکس کیا جائے
14:19تو ان کی بات
14:19ذرا سنیے
14:20امران خان
14:21صحیح کیا کیا تھا
14:22میں تو برداشت
14:23کلوں گا
14:23آپ لوگ نہیں کر سکتے ہیں
14:24برداشت ہو رہے ہیں
14:25نہیں ہو رہا
14:26نا آپ برداشت
14:26کب تک برداشت
14:27اس حالت میں رہیں گے
14:28برداشت کر بھی رہا
14:29مار دیا ہوا ہے
14:31انہوں نے ہمیں
14:32مار دیا ہوا ہے
14:32ہم مارے
14:33یہ بجلی کا بل
14:35آپ دینے کے لیے
14:35انگوٹھی بیچنے ہیں
14:37انگوٹھی بیچنے ہیں
14:38اور بھی اکھلا جاتے ہیں
14:39گھر کے
14:40میند کرنے آتے ہیں
14:41کام ہی نہیں
14:41مارگیڑوں میں
14:42فارق بیٹھے ہوئے ہم تو
14:44کل پندہ طریق ہے
14:45یقین جانو
14:46بارہ ہزار پر کرایا
14:47خدا کی قسم نہیں ہے
14:49پریشان ہو گئے
14:50اس مینلے کا کرایا نہیں لکلا
14:52اتنا پریشان ہوں
14:54یہ دیکھو میرے پاس
14:56یہ میں گھر سے
14:57پیاس کا مسالہ
14:58بنا کے لے کے آیا ہوں
14:59دو ٹیم میں نے کھایا ہے
15:00پہلے میں
15:01ہوتل سے روٹی کھا لیا کرتا تھا
15:02سو پچاس دو سو
15:04ڈیر سو روپے
15:04میں خرچ کر لیا کرتا تھا
15:06کافی دنوں سے
15:07یہ پیاس کا مسالہ ہے
15:08اس کے ساتھ
15:09میرے لے کے کھایا ہے
15:11یہ کیا 804
15:12یہ کیا چکر ہے
15:13804
15:14اس سے تکلیف بڑے لوگوں ہوگی
15:15میں اس لیے بتانا نہیں چاہتا
15:27اور خریب آدمی
15:28روٹی سے عجز ہو گیا ہے
15:29پانی سے عجز ہو گیا ہے
15:31بجلی وہ نہیں مل رہی
15:32گیس وہ نہیں مل رہی
15:33500 روپے کلو
15:34اب یہ نئے ہیں
15:35لیوی لگانے لگے ہیں
15:36آپ کی دوزار کھا کھایا ہے
15:37دوزار یہ 300 روپے کھایا ہے
15:39کون گیتا ہے
15:40جھوڑ بولی جاتے ہیں
15:41جتنے مردی یہ دیکھیں
15:41انہوں نے تو گھر کی روٹی چھین لی ہیں
15:43لیکن اب مہنگائی تو کنٹرول کی ہے
15:44کون سی منگائی کنٹرول کی ہے
15:46آلو 40 روپے کلو ہو گئے ہیں
15:4820 روپے کلو بکرے تھے رمضان میں
15:49کریلے 200 روپے کلو ہیں
15:51چھوٹا گوز 3500 روپے کلو ہے
15:52یہ منگائی کنٹرول ہے
15:53ہم لوگ تو چلے مزدوری کر رہے ہیں
15:55کبھی کھا لی کبھی نہ کھا لی
15:57گزارہ کر لیتے ہیں
15:58دو سو سولہ روپے ٹیکس ہے پٹرول میں
16:00ٹیکس دو سو سولہ
16:02بانہ روپے سوری
16:03دو سو بانہ روپے ٹیکس ہے
16:04امران خان کے دور میں
16:05ڈیرر سو بے پٹرول تھا
16:06ڈیرر سو بے پٹرول تھا
16:07بیرا کر رہا کی
16:08امران خانے کے
16:09بیرا کر
16:10بیرا کر کرنا نہیں کیتا ہے
16:11جو 40 سال پہلے
16:12پھر آگے
16:13منگائی تو اس دور میں ہوئی ہے
16:14نا ہم تو خود نون لکھیں
16:16اچھا تھا نون نہیں تھا
16:17نا کبھی بمار ہو جو گے
16:18کسے جاؤ گے
16:19ہسپٹل
16:19کیے رہے
16:20لندن آلے پاکستان آلے
16:21یہ میرے بھائی
16:22تین دین سٹیچر پہ رہے ہیں
16:24اور مجھے کہہ رہے ہیں
16:25ہزار پیار دے دو
16:25آپ کو بیٹھ دے دیتے ہیں
16:27میرے ایک میلے سے
16:28میرے بچے سکول نہیں جا رہے
16:29ایک میلے
16:30اچیس بائیس دن ہو گیا
16:31میں آپ کو کال دکھا
16:32تو سکول سے کال آئی ہے
16:33تو میرے گھر میں بیلی
16:34بیجلی نہیں ہے
16:35پکھے باندھا
16:36میں کیسے اپنے گھر میں
16:36رہو میرا میٹا اتر آگا
16:37میں کیسے رہو
16:38آج بائیس وائی دن
16:39میرے سکول سے
16:39میڈم کا فون آگیا
16:41میں نے کہا میڈم
16:41میرے بیٹھ سکتا
16:43یہ میں شوگر کا مریض ہو گیا ہوں
16:45آپ کہہ رہے ہیں
16:46ایک پیسہ
16:47انہوں نے بیجلی سستی کی ہے
16:48یہ بیس سے پائیس وروے کی گولی ہے
16:50میں پورا میرے بیجلی
16:51ایک پیسہ بچاؤں
16:53تو ایک گولی نہیں آنیس کی
16:54سن لی آپ نے
16:55تو یہ صورتحال ہے
16:56اس وقت غریب کی
16:58اس ملک کے اندر
16:59لیکن آگے سنیے گا
17:00ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے
17:01کہ ایف بی آر کے اندر
17:02سو ایسے افسران ہیں
17:04جی ہاں
17:05سو ایسے افسران ہیں
17:07جن کی
17:08ٹوٹل مالیت
17:09جو ہے وہ
17:09سو ملین ڈالر سے زیادہ ہے
17:11اس سے اندازہ لگائیے
17:12کہ کتنی سرائیت کی ہوئی ہے
17:14اوپر ہم نے آپ کو بتایا
17:16کہ پچاس کھرب
17:17ففٹی ٹریلین
17:18پرسائزلی فورٹی نائن ٹریلین
17:20جو ہے وہ
17:21سبسلی لے گئی اشرافیہ
17:23تو ساتھ
17:23ایف بی آر کے افسران کی حالت
17:25بھی دیکھ لیجئے
17:26تو آپ کو
17:26سمجھ آ جائے گا
17:27کہ یہاں پر
17:28ہو کیا رہا ہے
17:29لیکن دوسری طرف
17:30اگر آپ کے سامنے
17:31ہم صورتحال رکھیں
17:32تو آپ کو
17:33سمجھ آ جائے گی
17:34کہ یہ ایک ویڈیو دیکھئے
17:36یہ وہ ویڈیو ہے
17:37جو ایک فوجی
17:39افسر ہیں
17:39یا ان کے کوئی سابزادے ہیں
17:41انہوں نے لگائی ہے
17:42دکھنے میں تو
17:42یسے ہی لگ رہا ہے
17:43کہ یہ کوئی آرمی کے
17:44آفسر ہیں
17:44انہوں نے
17:45جو ویڈیو لگائی
17:47اس پہ ظاہر ہے
17:47وہ
17:48دیفرنٹ قسم کی
17:49جو ایاشیاں
17:49ان کو کرنے کو
17:50مل رہی ہیں
17:50فوجی سیٹ اپ کے اندر
17:51وہ وہ دکھا رہے ہیں
17:53جس میں گولف کلابز ہیں
17:54جس میں باقی
17:55بہت سارا ایسا
17:56صورتحال ہے
17:57لیکن اس کے پیچھے
17:58جو سب سے
17:58انٹرسٹنگ بات ہے
17:59وہ یو یو
18:00ہنی سنگھ کا
18:01گانا لگایا ہوا ہے
18:02جو ہم آپ کو
18:02کاپی رائٹس کی وجہ سے
18:03نہیں سنا سکیں گے
18:04لیکن یہ گانا
18:05آپ کو بتا دیتے ہیں
18:07اگر آپ سرچ کر کے
18:08دیکھنا چاہیں
18:09اس کے جو کچھ بول ہیں
18:10پورے تو نہیں بول سکتا
18:12لیکن وہ کہتا ہے
18:12کہ
18:13آئی ایم مدر
18:14آگے
18:15ایف ورڈ ہے
18:17ملینر
18:17ڈرٹی منی
18:19سپر پارز
18:20پل اپ لائی کا شیخ
18:21شوفرڈ کارز
18:23ٹیلرڈ سوٹ
18:24تو یہ
18:25ایاشی
18:26یہ بریگ
18:27یہ
18:28شیخی بخیر رہے ہیں
18:29یہ
18:30ملٹری کے افسر
18:31جو اپنا
18:31لائف سٹائل
18:32لگشری پروٹوکول
18:33elite کلابز
18:34expensive کارز
18:35designer
18:36clothes
18:37اور یہ سب کچھ
18:38ڈسپلے کر رہے ہیں
18:39لیکن دوسری طرف
18:40ہمیں
18:41فیلڈ مارشل بھی
18:42اور ڈی جی آئیس پی آر
18:43بھی بتاتے ہیں
18:44کہ یہ غریب کی
18:45representative فوج ہے
18:46وہ ہمیں یہ بتاتے ہیں
18:47کہ یہ اللہ کی فوج ہے
18:49غریب کی representative ہے
18:50اس میں کوئی شک نہیں
18:51جو عام فوجی ہے
18:51وہ تو ایسا ہی ہے
18:53لیکن یہ جو
18:54بڑے بڑے جنرلز ہیں
18:54ان کی جو
18:55اولادیں ہیں
18:56اور جس طرح کے
18:56یہ ویڈیوز
18:57یہ ہم نے
18:58کہیں سے خود نہیں
18:59پڑیوز کی
18:59یہ انہی کی ویڈیو ہے
19:01یہ اس وقت پڑی ہوئی ہے
19:02سوشل میڈیا کے اوپر
19:03جا کر دیکھ لیجئے
19:04یہ جو گانے کے
19:05آپ کے سامنے بول رکھیں
19:06جو میں پورے رکھ نہیں سکتا
19:07جس میں گالی گلوج ہے
19:08وہ بھی
19:09بالکل اسی طریقے سے
19:10وہ ویڈیو بھی
19:11لگی ہوئی ہے
19:12ایک طرف اشرافیہ
19:13دوسری طرف
19:13آپ کو لگے گا
19:14کہ صرف یہ
19:15فوجی افسران کرتے ہیں
19:16نہیں
19:17اشرافیہ کا
19:18آوے کا آوہ
19:19بگڑا ہوئا ہے
19:19یہ آگے دیکھ لیجئے
19:20یہ ایک
19:23بیوروکریٹ ہیں کوئی
19:24یہ بھاگ رہے ہیں
19:25ساتھ ان کی چھوٹی
19:26بیٹی ننی سی
19:27جو ہماری بھی
19:27بیٹی کی طرح ہے
19:28اللہ اس کی قسمت
19:29اچھی کرے
19:29یہ بچی بھاگ رہی ہے
19:31لیکن پیچھے غور کیجئے
19:32اب اس بیٹی کو
19:33کیا سکھا رہا ہے باپ
19:34کہ یہ جو قوم کا
19:36اس وقت پیٹرل
19:37جلانا ہے
19:38یہ ویڈیو
19:39چند مہینے پرانی ہے
19:40یہ ذہن میں رکھئے گا
19:41یہ نہ کوئی سمجھ لے
19:41کہ ہم جھوٹ بول رہے ہیں
19:42کہ آج کی ہے
19:43تو ڈسکلیمر یہ
19:44کہ چند مہینے پرانی
19:45ویڈیو ہے
19:45لیکن آپ کو
19:46صرف بے حسی دکھا رہے ہیں
19:47کہ پیچھے ذرا
19:48گاڑیاں اور پروٹوکول
19:49دیکھئے وہ ساتھ ساتھ
19:50بھاگ رہا ہے
19:51اور یہ باپ بیٹی
19:52بھاگ رہے ہیں
19:53کتنا عوام کا
19:54پیسہ ضائع کر رہے ہیں
19:55اور اس کے اندر
19:55کتنے سیکیورٹی کے
19:56لوگ بیٹھے ہیں
19:57یہ بچی تو پھر
19:58انٹائٹل ہوگی نا
20:00جیسے مریم نواز
20:01اپنے آپ کو
20:01انٹائٹل فیل کرتی ہے
20:02اور اس نے
20:03تیرہ سو کروڑ کا
20:04جہاز لے لیا
20:04اور اس کو لگا ہی نہیں
20:06کہ میں کچھ غلط کر رہی ہوں
20:07یہ بچی بھی کل
20:08کو کچھ بھی کرے گی
20:09وہ ہو سکتا
20:09رباب کازمی کی طرح
20:10رباب کازی کی طرح
20:12لوگوں کے موہ پر
20:13تھپڑ رسید کروائے
20:15یا کچھ بھی کرے
20:15تو
20:17ایسے اشرافیہ
20:18اپنے بچوں کو
20:19انٹائٹلمنٹ
20:20فیل کرواتے ہیں
20:21اور ان کی
20:22ٹریننگ کرتے ہیں
20:22کہ آپ لوگ انٹائٹل ہیں
20:24آگے چلتے ہیں
20:25اب اشرافیہ کی بات
20:26اب جہاں تعلیم کی کمی ہیں
20:28جہاں پر
20:29نیا نیا پیسہ آیا ہے
20:30وہ بلے بچہرے
20:31لور میڈل کلاس والے ہوں
20:32شکل سے لگتی ہے
20:33ہماری بہن کوئی ایسی ہو سکتا
20:34شکل مین
20:35میں ان کی
20:36ظاہری شکل کی بات نہیں کر رہا
20:37جو اوورال اپیرنس ہے
20:38اس سے لگ رہا ہے
20:39کہ کوئی لور میڈل کلاس سے
20:40یا تو پیسے آگئے ہیں
20:41پہلی دفعہ
20:42یا کوئی اور معاملہ ہے
20:43ان کی ذرا حالت چیک کیجئے
20:45انہوں نے بھی
20:45چھوٹی بچی ساتھ بٹھائی ہوئی ہے
20:47ہم ساری عمر
20:48یہی پڑھتے سنتے رہے
20:50کہ مجروں میں
20:50جو توائفیں ہوتی تھیں
20:52ان کی اوپر پیسے پھینکے جاتے تھے
20:53اب یہ نیا رواج آگیا ہے
20:55چھوٹے بچوں کی اوپر پیسے پھینکے جاتے ہیں
20:57اپنے گھر کی عورتوں کی اوپر پھینکے جاتے ہیں
20:59ماں کی اوپر اور بہنوں کی اوپر پیسے پھینکے جاتے ہیں
21:02اب یہ جو بھی
21:03جو بھی کوئی خاتون ہے
21:04میں یہی کہہ سکتا ہوں
21:05تعلیم کی کمی اہن ہے
21:06یہ اس بچی کے سر کو پہلے پیسے لگا رہی ہیں
21:09یہ سر کو لگائے جاتے ہیں
21:11صدقے کے لیے غالبا
21:12اب مجھے سمجھ نہیں
21:13کہ یہاں آگے صدقہ لینے والا کون ہے
21:15جو آپ اپنی بچی کے سر کو لگا کے
21:17صدقہ دے رہی ہیں
21:18اور پھر وہ جو سنگر ہیں
21:20ان کے سر کو بھی لگا رہی ہیں
21:22وہ جو بیٹھی گا رہی ہیں آگے سنگر
21:24ان کے سر کو بھی لگا رہی ہیں
21:25اپنی بچی کے بھی لگا رہی ہیں
21:27then singer's wife, and they are completely
21:30hatesチャンネル, who is going to pay off their sales
21:32I am now not sure how to do it
21:33does it do it in my head
21:35I am sure that they are on a reel
21:35but they also do it
21:38which they are on a reel
21:39and they do it
21:41I like that it's okay
21:43and it's in fashion
21:45I will say this
21:47I will say this
21:49honey sing
21:49or he can even do it
21:51I will say this
21:52this time I am going to say this
21:54but I will say that
21:56کہ ان کو سمجھ بھی آئے گی جو بات ہم سمجھا رہے ہیں
21:58کیونکہ وہاں شعور کی واقعی
22:00بہت کمی لگتی ہے یہ جو خاتون ہے
22:02بچاری جو کر رہی ہیں تعلیم کی اور شعور کی
22:04خاصی کمی لگتی لیکن یہ بھی
22:06آج کل کام جو ہے وہ عام ہوا ہوا ہے
22:08دوسری طرف آپ کو ہم نے غربہ
22:10کی کچھ باتیں سنوائی تھی
22:12اس سے آپ خود سمجھ دیجئے کہ پاکستان
22:14میں یہ کتنا بڑا ایک
22:16ڈیفرنس ہے ساتھ ہی حکومت کا فیصلہ
22:18دیکھ لیجئے انہوں نے جو جیٹ فیول
22:20ہے وہ سستہ کر دیا ہے اور
22:22اس کی قیمت ایک سو گیارہ روپے
22:24چوالیس پیسے فی لٹر کم
22:26کر کے نئی قیمت تین سو بیس
22:28روپے بتیس پیسے ہے جو
22:30مریم نواز کے جہاز میں پیٹرل پڑے
22:32گا پیٹرل کہہ لیں تیل کہہ لیں
22:34جیٹ فیول کہہ لیں جو وہ پڑے
22:36گا وہ تین سو بیس روپے بتیس پیسے
22:38لٹر ہوگا اور جو آپ کی
22:40پرانی موٹر سائیکل میں پیٹرل پڑے گا
22:42وہ تقریباً چار سو
22:44دس روپے کا فی لٹر ہوگا
22:46تو تقریباً سو روپے لٹر
22:48آپ زیادہ ہاں آپ کا موٹر سائیکل
22:50ایک لٹر میں تقریباً
22:52پچاس سے ساٹھ کلومیٹر کرے گا
22:54ایک لٹر میں مریم نواز صاحبہ
22:56کا جہاز ایک گھنٹے
22:58میں تقریباً
23:00اکی سو لٹر جو ہے وہ تیل
23:02جو ہے وہ کھا جائے گا اکی سو
23:04یا بائی سو لٹر جو ہے مہین
23:10مریم نواز صاحبہ کا جہاز کھا جائے گا
23:13تو یہ اشرافیہ
23:14ڈسکونیکٹڈ ہے بلکل ان کو اس سے
23:16کوئی لینا دینا نہیں ہے کہ یہ
23:18سب کچھ کیا ہو رہا ہے اس میں کچھ چیزیں آپ کے
23:20سامنے رکھ دیتے ہیں جس سے آپ کو اندازہ ہوگا
23:23آئی ایم ایف کے مطابق
23:24پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی
23:26ترپن سو عرب روپے کی کرپشن
23:28آسیم منیر صاحب کے دور میں ہوئی ہے
23:30یہ آئی ایم ایف کی سٹیٹمنٹس ہیں
23:32یہ آئی ایم ایف کی رپورٹس ہیں اور یہ
23:34آئی ایم ایف دے چکا اور اس کی اوپر یاد ہوگا
23:36آپ سب کو کہ جو
23:38چیرمن نیب ہیں
23:41جنرل نظیر احمد صاحب
23:42انہوں نے کہا آئی ایم ایف کون ایسی رپورٹیں دینے والا
23:44ہم نہیں مانتے ان کی کرپشن کی رپورٹوں کو
23:46وہ ہوتے کون ہیں ہمیں یہ رپورٹس
23:48بتانے والے میں ان کو نہیں مانتا
23:50تو انہوں نے یہ رپورٹ دی تھی ترپن سو عرب کی
23:52کرپشن کی سب سے کم
23:54ترین سرمایہ کاری دوہزار بائیس
23:56سے دوہزار چھبیس میں پاکستان
23:58کی ساٹھ سالوں کی تاریخ میں ہوئی ہے
24:00یہ بھی والٹ آسم منیر صاحب
24:02کو جاتا ہے پھر پاکستان
24:04کی تاریخ کا سب سے زیادہ ٹیکس
24:06ساکب شرانی صاحب نے پرسوں
24:08بتایا تھا پچاس ہزار
24:10عرب پچھلے چار سالوں میں
24:12انہوں نے وصول کیا ہے وہ بھی
24:14آسم منیر صاحب کو اس کا
24:16سلا جاتا ہے پھر پاکستان
24:18کا سب سے زیادہ کرزہ
24:20پچھلے چار سالوں میں انہوں نے
24:22چوالیس ہزار عرب سے
24:24بڑھا کر ایک لاکھ
24:26عرب روپیہ ہمارا
24:28کرزہ کر دیا ہے تقریبا آپ یہ
24:30کہہ لیجئے کہ چھپن ہزار عرب
24:32کرزہ انہوں نے چار سالوں میں لیا ہے
24:34یہ بھی سہرہ آسم منیر
24:36صاحب کو ہی جاتا ہے پھر
24:38پاکستان نے پاکستانی
24:40جو ہے وہ سب سے بڑی تعداد میں پاکستان
24:42کو چھوڑ کے بھی انہی پچھلے
24:44تین چار سالوں میں گئے ہیں پھر دیشت
24:46گردی میں بھی ہم نمبر ون انہی
24:48تین سالوں میں آئے ہیں تباہم ریکارڈ ٹوٹے
24:50ہیں پھر تقریبا کوئی
24:52اسی کے قریب بڑی کمپنیز جو ہیں
24:54وہ پاکستان چھوڑ کے اپنی
24:56سرمایہ کاری واپس لے کے یہاں سے آنے پونے
24:58اپنی چیزیں بیچ کے یہاں سے
25:00نکل گئے ہیں پاکستان کے حالات کو دیکھ کے
25:02وہ بھی سہرہ انہی کے سر جاتا ہے
25:04پاکستانی پاسپورٹ
25:06تاریخ کی بترین
25:08رینکنگ میں سومالیا سے بھی نیچے
25:10جا گرا ہے اس کا
25:11کریڈٹ بھی آسیم مونیر صاحب کو جاتا ہے
25:13پھر کرکٹ میں پاکستان کوئی
25:16ایسا ملک رہ نہیں گیا جس سے ہم ہارے نہیں ہوں
25:18یا بترین طریقے سے نہ ہارے ہوں
25:20بلکہ اب تو بنگلہ دیش سے بھی ہم
25:22ٹیسٹ میچز ہار رہے ہیں
25:23وہ بھی آسیم مونیر صاحب کو ہی اس کا
25:26سہرہ جاتا ہے پھر ہاکی
25:27کھیلنے گئے چائنہ پیسے
25:30نہیں تھے اپنی ٹیم کو
25:31ٹکٹیں لے کے دینے کے چائنہ کی ائر لائن
25:34سے ادھار پیسے لے کے ہاکی ٹیم
25:36کو بھیجا پھر آسٹریلیا
25:37ٹیم کو بھیجا تو وہاں پر بھی ٹیم کے پاس
25:39پیسے نہیں تھے ہوتیل میں رہنے کے
25:41پہلے سڑکوں پر پھرتے رہے یہ ایسی
25:44محاورہ تر نہیں ہے سوشل میڈیا
25:46پہ جائیے تصویریں اور ویڈیوز
25:47پڑی ہوئی ہیں پہلے وہ بچائرے سڑکوں پر پھرتے
25:50رہے پھر گندے مندے ہوتیلز کے اندر
25:52انہیں رکھا پھر اس کا بل ادا نہیں
25:54کیا تو ہوتیل والوں نے اٹھا کے ان کا
25:55سامان باہر پھینک دیا اور اسی حالت
25:58میں ہمارے ہاکی کے پلیئرز نے جا کے
26:00ہاکی کھیلی پھر یہی ہاکی ٹیم
26:02جو ہمارا قومی کھیل ہے یہ
26:03ازلان شاہ ہاکی جو ٹورنمنٹ
26:06ہے ملیشیا میں وہ کھیلنے گئے
26:08تو وہاں کھیلنے جانا تھا تو وہاں
26:10ملیشیا نے ہمیں باہر نکال دیا کہ ہم نے
26:11جو فی تھی جو چارجز تھے
26:13اس ٹورنمنٹ کو کھیلنے کے وہ ہم نے
26:16ادا نہیں کیے تھے تو اس کا
26:18سیرہ بھی انہی کو جاتا ہے پھر یو اے ای میں
26:20سترہ سے بیس لاکھ
26:22پاکستانیوں کا آنے والا وقت جو ہے
26:23وہ اس وقت خطرے میں پڑا ہے لا تعداد
26:25پاکستانی ڈپورٹ ہو رہے ہیں اس کا
26:27سیرہ بھی آسیم منیر صاحب کے
26:29سر ہی جاتا ہے پھر امریکی
26:32ویزا کی جو پابندیاں لگی
26:3375 ملکوں میں حالانکہ آپ
26:35فیورٹ فیل مارشل ہیں لیکن ان
26:3775 ملکوں میں بھی پاکستان کا نام ہے
26:39اس کا سیرہ بھی آپ ہی کو جاتا ہے
26:42پھر ایسا ای ایف سی ہو
26:44گرین انیشیٹیو ہو
26:45سمگلنگ ہو کوئی ایک چیز
26:47نہیں جس میں آپ پرفارم کر سکے ہیں
26:49لیکن پھر بھی انتہائی ڈھٹھائی سے
26:51کچھ لوگ ہمیں کہتے ہیں کہ پاکستانی
26:54پاسپورٹ کی عزت بڑھ گئی ہے
26:55اب ہر جگہ پاکستان کی بات ہو رہی ہے
26:57پاسپورٹ دکھائیں تو آپ کو
26:59سلوٹ پڑھتے ہیں مجھے نہیں پتا کہ
27:01چپیڑیں پڑھنے کو ہم نے سلوٹ پڑھنے کا نام رکھا ہوا ہے
27:03اللہ ہی خیر کرے جو کچھ ہو رہا ہے
27:05یہی نہیں رکھتا کام ہم نے
27:07پانی کے بدلے سانس بند کرنی تھی
27:09آپ سب کو پتا ہے کہ اب ہم
27:11منتے کرتے پھڑ رہے ہیں کہ
27:13سند تاس مہدے پر کوئی ہماری بات سن لے
27:15اور انڈیا کو کہہ دے کہ ہمارا پانی
27:17کھول دے کیونکہ سانس تو ہم بند نہیں کر سکتے
27:19اب آج کی خبر یہ ہے
27:21کہ بھارت نے سند تاس مہدے سے متعلق
27:24سالسی عدالت کے حالیہ
27:25فیصلے کو مسترد کر دیا ہے
27:27بھارت نے عدالت کے قیام کو ہی غیر
27:29قانونی قرار دے دیا ہے لیکن
27:31پھر بھی ہمیں بتایا جاتا ہے
27:33کہ آسم منیر صاحب کی وجہ سے
27:35ہماری عزت جو ہے وہ بہت بڑھ رہی ہے
27:37صرف یہی نہیں اگلے اعلان یہ بھی ہیں
27:39کہ نواز شریف صاحب نے تمام
27:41وزراء کو جاتی عمرہ بلالیا ہے
27:43کیونکہ اب نواز شریف صاحب نے
27:44اپنا ذاتی پیچکس رینچ
27:46اور پلاس نکال کے اس سے پاکستان
27:49کا اگلا ٹیکس ٹھیک کرنا ہے
27:50پھر ساتھی ساتھ اب ذرا یہ والے صاحب
27:53جو ہیں ان کی حرکتیں دیکھئے
27:54یہ داتا دربار گئے ہیں وہاں چادر چڑھائی ہے
27:57ان کی زیادہ تر کمپنیز کا نام بھی
27:59علی حجویری سے ہے لیکن ان پر بھی
28:01الزامات یہ ہیں کہ انہوں نے
28:03لوٹ مار کے ریکارڈ توڑے ہوئے ہیں
28:05اور ماضی میں بھی ان پر جو
28:07الزامات کیا انہوں نے خود بیان حلفی
28:09دیا تھا عدالت کے اندر کے
28:11میں نے منی لانڈرنگ کی تھی لیکن
28:13یہ بھی داتا دربار جب چادر چڑھاتے ہیں
28:15تو آپ دیکھیں ان کے چہرے پر ایک روحانی
28:17سکون جو اندر ہے یا نہیں ہے
28:19چہرے پر آ جاتا ہے اور ان لگتا ہے
28:21کہ میرے تمام سابقہ جو گناہ ہیں
28:23وہ دھل گئے ہیں آگے پڑھتے ہیں
28:25یہ تو سب کچھ چلتا ہی رہنا ہے
28:27ہماری قسمت پر ہیں
28:27عدنان عادل صاحب کی خبر ہے
28:29کہ گزشتہ سال
28:30دوزار پچیس میں پنجاب کے سلاب سے
28:33متاثرہ سکولوں اور
28:35بسیدہ امارت والے سکول جو تھے
28:37جن میں بچے آپ نہیں پڑھ سکتے
28:39اس کی مرمت کے لیے بجٹ میں
28:41تیس عرب روپے رکھے گئے تھے
28:42کہ ان سکولوں کو مرمت کرنا ہے
28:44اب فیصلہ یہ کیا گیا ہے
28:46کہ پنجاب کے پاس پیسے نہیں ہیں
28:48اس لیے وہ جو سکول ہیں
28:49ان کی مرمت کو بند کر دیا گیا ہے
28:52اور وہ پیسہ واپس لے لیا گیا ہے
28:55بے شرمی اس سے بڑی آپ سوچ سکتے ہیں
28:57تیرہ عرب روپے کا جہاز لیا ہے
29:00لیکن بچوں کے سکول مرمت کرنے کے لیے
29:03جن میں اب وہ بچارے نہیں بیٹھ سکتے
29:05ان سکولوں کے تیس عرب روپے
29:08واپس لے لیا ہے جاری کرنے کے باوجود
29:10یہ عدنان عادل صاحب کی خبر ہے
29:12جس سے آپ کو خود اندازہ ہوتا ہوگا
29:14کہ ان کی اس وقت جو پریورٹیز ہیں وہ کیا ہیں
29:18آگے کوئکلی آپ کو صرف یہ بتا دوں
29:20کہ کسانوں کی بھی کمر توڑ دی گئی ہے
29:22ان سے اب زبردستی
29:24گندم خریدی جا رہی ہے
29:25لیکن گندم کی پھر بھی پاکستان کے اندر کمی ہے
29:28سات فیصد کمی ہوگی
29:30اس دفعہ گندم کی یہ تخوینہ لگا جا رہا ہے
29:32اور ہو سکتا اس وجہ سے گندم امپورٹ کرنی پڑے
29:34اس لیے تیار ہو جائیے
29:37آٹے کے پہلے ہی
29:38بیس کلو تھیلے کے دو دو سو روپے
29:40تین سو روپے ریٹ بڑھ گئے ہیں
29:43مزید مہنگائی کے لیے
29:45تیار ہو جائیے
29:46اپنی کمر باندھ لیجئے اور اللہ سے دعا کیجئے
29:48کہ اللہ آپ کو اسے برداشت کرنے کی توفیق دے
29:51مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:53اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:54پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended