Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0223 میں پاکستان میں ہفتے کی صبح
00:06آسیم مونیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سیون فائیف
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور پہلی خبر واشنگٹن ڈی سی سے
00:17جہاں پر صدر ٹرمپ کی بہتی خاص وزیر
00:21تلسی گیبرڈ نے استیفہ دے دیا ہے
00:23یہ بہتی اہم خبر ہے کیونکہ ان کی وزارت بہتی اہم تھی
00:27ویسے تو ابھی تک چار پانچ لوگ یا چار پانچ وزیر جو ہیں
00:31وہ صدر ٹرمپ کی کیبنٹ سے مصطفی ہو چکے ہیں
00:34لیکن ابھی تک شاید آنے والے تمام استیفہوں میں
00:38یہ سب سے بڑا استیفہ ہے
00:40تلسی گیبرڈ جو ہیں وہ ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنسی
00:43ان کے نیچے تقریباً نیچے کہہ لیجے یا ان کی کوارڈینیشن میں
00:47تقریباً اٹھارہ انٹیلیجنس ایجنسیز تھی امریکہ کی
00:51جیسا کہ ایف بی آئی جیسا کہ سی آئی اے جیسا کہ این ایس اے
00:56ملٹری انٹیلیجنس ڈیفنس انٹیلیجنس
00:59ویسے تو سی آئی اے اور ایف بی آئی کی اپنی اپنی چین آف کمانڈ ہے
01:03جو ڈائریکٹلی صدر کو رپورٹ کرتے ہیں
01:06لیکن ان کی بھی ذمہ داری میں یہ شامل ہے
01:08کہ انہوں نے ڈائریکٹر انٹیلیجنس کو
01:11جو تلسی گیبرڈ تھی ڈائریکٹر آف نیشنل انٹیلیجنس
01:14آپ کہہ لیجے کہ انٹیلیجنس آپریٹرز کی
01:16سب سے بڑی اہدے دار
01:18ان کو آپ ڈی جی آئی سائی یا رو کے چیف کے ساتھ
01:21کمپیئر نہیں کر سکتے
01:22کیونکہ وہ ایک ایجنسی کے
01:24ویسے تو پاکستان میں تو خیر وہ
01:26مالک کے کل ہیں لیکن اگر آپ
01:29قانونی طور پر بات کریں تو یہ اہدہ
01:31ان سے بہت زیادہ پارفل ہوتا ہے
01:33کیونکہ اس کے نیچے انس اے بھی ہے
01:35نیچے کہہ لیجے یا ان کو انہوں نے بھی
01:37رپورٹ کرنا ہے سب ہی نے
01:39انٹیلیجنس جو رپورٹس ہیں وہ
01:41ان کو دینی ہے اور انہوں نے پریزیڈنٹ
01:43کو پریزنٹ کرنی ہے مطلب کہ
01:44امریکہ کو کہاں سے کیا خطرہ ہے
01:47ایران ایٹم بم بنا رہا ہے
01:49یا نہیں کوئی ملک امریکہ پر
01:51حملہ کرنے والا ہے یا نہیں
01:52امریکہ کے جو مفادات ہیں انہیں کوئی
01:55نقصان پہنچانے والا ہے یا نہیں
01:56امریکہ پر کوئی دہشتگردی کے حملے
01:59کا پلان کر رہا ہے یا امریکی فوجوں
02:01پر حملے کا پلان کر رہا ہے ان
02:03تمام چیزوں کی جو انٹیلیجنس
02:05گیدرنگ ہے اور اس کی اوپر فیصل
02:07سازی ہے وہ ان کا کام تھا
02:09اس لیے یہ سب سے
02:11اہم ترین ابھی تک کا استیفہ ہے
02:13اچھا اب تھوڑا سا اس کا بیک گراؤنڈ
02:15بھی بتا دیں پھر کوئکلی پاکستان
02:17کے اندر کیا ہو رہا ہے ان خبروں کی طرف چلنا ہے
02:19کیونکہ ہماری قسمت میں تو وہی
02:21چدر صاحب اور مریم نواز اور
02:23وہی والی خبریں ہیں تو اب میں نے کہا کہ
02:25تھوڑا آپ کے موں کا
02:27ٹیسٹ چینج کر دیں تھوڑا انٹرنیشنل خبریں
02:29بھی آپ کے سامنے رکھ دیں کیونکہ وہاں پر تو
02:30سب کچھ وہی چل رہا ہے جو ریپیٹ کرنا پڑتا
02:33ہمیں تو تلسی گیبرٹ جو ہیں
02:34یہ پہلے امریکی فوج میں بھی رہی ہیں
02:37یہ لیفٹن کرنل تھی پھر
02:39جب یہ وہاں سے انہیں ریٹائرمنٹ ہو گئی
02:41تو یہ کانگریس وومن بن گئی
02:43یہ کانگریس کا الیکشن جیتا
02:45غالباً دوزار تیرہ یا چودہ میں
02:46یہ کانگریس میں انہوں نے الیکشن جیتا
02:49اور دوزار اکیس تک ہی اس میں نہیں
02:50یہ ڈیموکریٹ پارٹی میں تھی
02:53یہ ریپبلکن میں نہیں تھی
02:54اور انہوں نے ہلری کلنٹن کی مخالفت کی تھی
02:57برنی سینڈرز کے حق میں
02:59کیمپین چلائی تھی جس وجہ سے
03:01انہیں ڈیموکریٹ پارٹی سے
03:02الگ ہونا پڑا غالباً دوزار بیس میں
03:05اور اس کے بعد
03:07دوزار بائیس میں انہوں نے
03:08ریپبلکن پارٹی کو جوائن کر لیا
03:10اور پھر غالباً اگر میں غلط نہیں
03:12تو دوزار بیس میں انہوں نے الیکشن بھی لڑا تھا
03:15یا پرائمری جو
03:16یو ایس پریزیڈنٹ کی ریس تھی
03:18اس میں بھی حصہ لیا تھا
03:19یہ انٹائی وار تھی
03:21مطلب یہ جنگوں کے خلاف تھی
03:23اس لیے یہ بہت تھی
03:24آپ یہ کہیے کہ
03:25ڈیفکل سپورٹ پر تھی
03:26ابھی جب یہ
03:27ڈائریکٹر نیشنل انٹیلیجنس تھی
03:28اور انہیں کانگریشنل ہیرنگز کے اندر آ کر
03:31یہ بتانا پڑتا تھا
03:33کہ ایران پر حملہ کر کے
03:34ہم نے ٹھیک کیا یا غلط کیا
03:35اور وہاں پر ان سے سوالات پوچھ جاتے تھے
03:38کہ بتائیے کیا واقعی ایران
03:40ایٹم بم مرانے کے قریب ترین تھا یا نہیں
03:43تو ان کو وہاں کہنا پڑتا تھا
03:45کہ نہیں وہ بالکل قریب ترین نہیں تھا
03:47جب ان سے پھر اگلا سوال پوچھتے تھے
03:50کہ پریزیڈنٹ نے یہ فیصلہ
03:51آپ نے یہ پریزیڈنٹ کو بات بتائی یا نہیں
03:53آپ نے کیا پریزیڈنٹ کو کہا
03:55کہ آپ حملہ نہ کیجئے
03:56اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
03:57تو وہاں انہیں باتیں گول مول کرنا پڑتی تھیں
04:00ان کی باڈی لینگویج ان کے الفاظ سے لگتا تھا
04:03کہ یہ استیفہ دے دیں گی
04:04یا مطلب کہ یہ وہاں پر کمفٹیبل نہیں ہے
04:07یہ سب ہی اس پر تجزیہ کرتے تھے
04:08کیونکہ یہ بہت ووکل تھی
04:10کہ امریکہ جو ہے وہ رجیم چینج کرتا ہے
04:13یہ بہت کرٹیکل پوائنٹ ویو رکھتی تھی
04:17بہت زیادہ کرٹیسزم کرتی تھی
04:18امریکہ کے رجیم چینج آپریشنز کے اوپر
04:21اس لیے میڈل ایسٹ میں
04:22سپیشلی جو رجیم چینج آپریشنز
04:24اور آپ پاکستان میں بھی
04:25آپ کو سائفر کے بعد پتا ہے
04:27تو یہ ایسے تمام چیزوں کی بہت ہی کرٹیک تھی
04:30اور ان کا بڑا ہی کرٹیکل ویو پوائنٹ تھا
04:32اس سب کے اوپر
04:33تو ابھی لوگوں کو لگتا تھا
04:35کہ کیسے یہ ڈائریکٹر
04:37نیشنل انٹیلیجنس رہ پائیں گی
04:39جب ان کے خیال میں ایران ایٹم مام
04:41نہیں بنا رہا تھا بھی
04:42یا قریب نہیں تھا بنانے کے
04:44اور امریکی حملہ ہو گیا
04:45تو دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہہ سکتے ہیں
04:48کہ جو انہوں نے انٹیلیجنس دی
04:49اس کے برخلاف فیصلہ کیا گیا
04:51تو بہت سارے لوگ تو یہ سمجھتے تھے
04:54کہ شاید یہ تب ہی استیفہ دے دیں گی
04:55انہوں نے تب تو استیفہ نہیں دیا
04:57لیکن ان کے استیفہ کی باتچیت
04:59بہت دیر سے چل رہی تھی
05:01کہ کسی وقت بھی استیفہ دے گی
05:02ان کے جو ڈائریکٹر تھے
05:04جو کینٹ شاید ان کا نام تھا
05:06وہ تو پہلے ہی استیفہ دے چکے ہیں
05:07اس کے علاوہ
05:08اٹونی جنرل اور کئی اور
05:11کیبنٹ میں رکھل کومس کی
05:12کوئی جو سیکریٹری تھی
05:14منسٹر تھی
05:15وہ بھی اور بھی لوگ جو ہیں
05:16وہ استیفہ پہلے ہی دے چکے ہیں
05:18صدر ٹرمپ کی کیبنٹ پہ سے
05:20اس سے آپ کو یہ بھی اندازہ ہوتا ہے
05:22کہ صدر ٹرمپ کا جو
05:23سٹائل آف ایڈمسٹریشن ہے
05:25اس میں بہت سارے ان کے جو
05:27اندرونی ہلکے کے لوگ ہیں
05:28وہ بھی ان سے متفق نہیں ہوتے
05:30یا وہ ان سے متفق نہیں ہوتے
05:32بارال تلسی گیبرٹ صاحبہ نے
05:34میڈیا کو تو یہی بتایا ہے
05:35کہ ان کے شہر کو
05:37کینسر ڈائیگنوز ہوا ہے
05:38جس کی وجہ سے وہ ان کو
05:40وقت دینا چاہتی ہیں
05:41اور اس لیے اس پوزیشن سے
05:42استیفہ دے رہی ہیں
05:43لیکن ساتھ ساتھ میڈیا
05:45یہ تجزیہ کر رہا ہے
05:45کہ نہیں یہ استیفہ
05:47ایران جنگ کی وجہ سے
05:48ساتھی ساتھ
05:50آپ کو یہ بھی بتا دیں
05:51کہ تلسی گیبرٹ کے
05:52ایک طرف استیفہ کی
05:53یہ خبر آئی
05:54تو دوسری طرف
05:54امریکی میڈیا میں
05:55یہ خبر آئی
05:56کہ صدر ٹرمپ
05:57جن کے بیٹے کی شادی ہے
05:59ابھی اسی شاید
06:00ویکنڈ کے اوپر
06:01اور وہ ایک آئیلنڈ کے
06:03اوپر شادی کر رہے ہیں
06:04جو ان کا سب سے بڑا بیٹا ہے
06:06غالباً
06:07جونئر ڈان
06:08ان کا نام ہے
06:08اگر میں غلط نہیں ہوں
06:09تو ان کی شادی ہو رہی ہے
06:11دوسری شادی ہے ان کی
06:12وہ سب سے بڑے بیٹے ہیں
06:13صدر ٹرمپ کے
06:14اس میں صدر ٹرمپ
06:15نے شامل ہونا تھا
06:16پھر اچانک میڈیا میں
06:17خبر آئی
06:18کہ صدر ٹرمپ
06:19تمام مصروفیت چھوڑ کر
06:20واشنگٹن ڈی سی میں ہی
06:22واپس آ رہے ہیں
06:22اور وہ کہیں نہیں جا رہے
06:24کیونکہ کچھ
06:25امپورٹنٹ فیصل سازی کرنی ہے
06:27اب اس سے لوگوں کو لگتا ہے
06:28کہ کہیں دوبارہ
06:29حملہ ہونے جا رہا ہے
06:30یا کوئی
06:31صلح ہونے جا رہی ہے
06:32اس کا ابھی کسی کو پتا نہیں
06:33لیکن یہ ضرور ہے
06:35کیونکہ یہ لانگ
06:36ویکنڈ ہے
06:36یہاں پر امریکہ میں
06:40پیر والے دن کی بھی
06:41چھٹی ہے
06:41جس سے یہ لانگ ویکنڈ
06:43بنتا ہے
06:43اور عمومی طور پر
06:44لانگ ویکنڈ کے اوپر
06:45صدر ٹرمپ جو ہیں
06:46وہ یا تو فلوریڈا جاتے ہیں
06:47یا کہیں بھی
06:48چھٹی گزارتے ہیں
06:49وہ واشنگٹن ڈی سی میں
06:50نہیں رہتے
06:51ان کا واشنگٹن ڈی سی میں
06:52اس لانگ ویکنڈ پر رہنا
06:54یہ ثابت کرتا ہے
06:55یا لوگوں کو
06:56تاثر جاتا ہے
06:57کہ کچھ نہ کچھ
06:58اہم ہونے والا ہے
06:59کیا جنگ کی طرف
07:00واپس جا رہے ہیں
07:01یا موہدہ ہو رہا ہے
07:02یہ آنے والے دنوں میں
07:03پتا چلے گا
07:04آگے بڑھتے ہیں
07:05تلسی گیبرٹ کا
07:16ٹائپ کا ان کا
07:16عہدہ ہے تو نہیں
07:17وہ اس سے بہت سینئر ہیں
07:18ڈی جی آئی ایس آئی
07:20بہت جونئر ہیں
07:20اگر آپ کانون کا
07:22حساب لگائیں
07:22ویسے پاکستان میں
07:23تو آپ کو پتائیے
07:24جو کچھ چلتا ہے
07:25اسی طرح رو کے چیف سے
07:26اگر آپ ان کا
07:27کمپیریزن کریں تو نہیں
07:28وہ اس سے بھی
07:29سینئر پوزیشن پر تھیں
07:30رو کا چیف بھی
07:31ایک ایجنسی کو
07:32ہیڈ کرتا ہے
07:33تلسی گیبرٹ کے ساتھ
07:35کوارڈینیشن میں
07:35کم از کم
07:36اٹھارہ ڈیفرنٹ
07:38ایٹین ڈیفرنٹ
07:38انٹیلیجنس ایجنسیز
07:40آپریٹس جو تھے
07:41وہ کوارڈینیٹ کرتے تھے
07:42اب اگلی خبر
07:44امریکہ سے ہی
07:45اور وہ خبر
07:46مارکو روبیو کا بیان ہے
07:47جو امریکی وزیر خارجہ ہیں
07:49وہ کہتے ہیں
07:50کہ فیلڈ مارشل
07:51آسیم مرید
07:51تہران جا رہے ہیں
07:53ان سے ہم
07:54مسلسل رابطے میں ہیں
07:55اور امید ہے
07:55ایران سے جلد
08:05جو بیسک ڈرافٹ ہے
08:06اس کے اوپر
08:07کچھ نہ کچھ
08:07اگریمنٹ ہو گیا ہے
08:08کچھ چیزیں باقی ہیں
08:10لیکن زیادہ
08:10بڑی چیزوں کے اوپر
08:11اگریمنٹ ہو گیا ہے
08:12اور کسی وقت بھی
08:14اس کو
08:15اناؤنس کیا جا سکتا
08:16یا اس پر دستخط ہو سکتے
08:17آپ کو پتا ہے
08:18کہ محسن نکوی
08:19اور آسیم منیر
08:20اور قویت
08:21اور دوسرے
08:22جو اہم ممالک ہیں
08:23وہ اس سارے معاملے پر
08:25پچھلے کئی ہفتوں سے
08:26کام کر رہے ہیں
08:26آپ نے دیکھا
08:27کہ محسن نکوی
08:28کئی دفعہ
08:29ایران جا چکے ہیں
08:30اور وہاں پر
08:30ملاقاتیں بھی کر چکے ہیں
08:32تو اب
08:33یہی
08:33اپینین تو لوگوں کا یہی ہے
08:35کہ یا تو
08:35کسی وقت بھی
08:36یہ مہدہ جو ہے
08:37یہ اناؤنس ہو جائے گا
08:38اور یا پھر شاید
08:39جنگ کی طرف
08:40واپس جانا پڑے
08:41لیکن اس میں
08:41سب سے اہم نقطہ یہ ہے
08:43کہ صدر ٹرمپ کا
08:44واشنگٹن ڈی سی میں
08:46رک جانا
08:46کیونکہ اگر مہدہ ہونا ہے
08:47تو وہ
08:49فلوریڈا سے بیٹھ کے بھی
08:50کر سکتے ہیں
08:50کیونکہ انہوں نے
08:51وہاں جانا تو نہیں
08:52اور اگر وہاں جانا بھی ہے
08:53تو وہ فلوریڈا سے
08:54جہاز پر بیٹھ کے جا سکتے ہیں
08:56تو اس لیے
08:56ابھی سب ہی
08:57کنفیوز ہیں
08:58کہ یہ مہدہ ہونے جا رہا ہے
08:59یہ جنگ دوبارہ ہونے جا رہی ہے
09:01اس کے اوپر کسی کو
09:02ابھی آگاہی
09:03موجود نہیں ہے
09:04آگے بڑھتے ہیں
09:05اگلی خبر جو ہے
09:17ایک پولیس آفیسر
09:19سمیت چار افراد
09:20کو انہوں نے
09:21اغوا کر لیا
09:22زیارت میں
09:23نامعلوم افراد
09:24نے کوئلے سے لدے ہوئے
09:25پانچ ٹرک جلا دیے
09:27ساتھ ہی مانگی
09:28پولیس ٹیشن کے
09:29ایس ایچو
09:29اور ان کے ساتھ
09:31چار اور لوگوں کو
09:32پولیس کے لوگوں کو
09:33اغوا کر کے ساتھ لے گئے
09:35تو یہ صورتحال
09:36ہماری
09:37بنی ہوئی ہے
09:38بلوچستان کے اندر
09:39دوسری طرف
09:40ٹارگٹ کلنگ واقعات میں
09:41انڈین مداخلت کے
09:43مضبوط
09:44شواہد
09:44موجود ہے
09:45یہ کہتے ہیں
09:46ماجد نظامی
09:47صحافی ہیں
09:48وہ ریپورٹ کر رہے ہیں
09:49یہ وہی خبر ہے
09:50جو ہم نے آپ کے سامنے
09:51رکھی تھی
09:51جس میں
09:51حمزہ برحان نامی
09:53ایک نوجوان کو
09:54شہید کر دیا
09:55قتل کر دیا
09:56آزاد کشمیر میں
09:57انڈیا نے
09:58آپریشن کر کے
09:59جو پیچھے سے
09:59پلواما سے تھے
10:00مقبوضہ کشمیر سے
10:01اور ان پر
10:02انڈیا الزام لگاتا تھا
10:04کہ وہ دہشتگرد ہیں
10:05اور پلواما
10:06حملے میں
10:06وہ ملوث تھے
10:07آپ کو بتائے
10:08کہ یہ نیا کام نہیں ہوا
10:09اس سے پہلے بھی
10:11بہت سارے لوگوں کو
10:12انڈیا پاکستان کے اندر
10:13آپریشن کر کے
10:14قتل کر چکا
10:15اور یہ
10:16گارڈین جو ہے
10:17اس کی اوپر
10:18ایک برپور طریقے سے
10:19سٹوری رکھ چکا
10:20اب ماجد نظامی
10:21کہتے ہیں
10:21کہ یہ جو
10:22ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے
10:23اس میں
10:23نواب شاہ میں
10:24لشکر تیبہ کے
10:25سلیم رحمانی
10:26کراچی میں
10:27جیش محمد کے
10:28عبدالزاہد
10:29عرف ابراہیم
10:30ظہور مستری
10:30راولپنڈی میں
10:32حضب المجاہدین کے
10:33بشیر احمد پیر
10:34عرف امتیاز عالم
10:36لاہور میں
10:37خالستان تحریک کے
10:38ملک سردار سنگھ
10:41عرف پرمجیت سنگھ
10:43اور کراچی میں
10:44البدر مجاہدین کے
10:45سید خالد رضا
10:47راولہ کورٹ میں
10:48لشکر تیبہ کے
10:49محمد ریاض
10:50عرف ابو قاسم کشمیری
10:52لاہور میں
10:53سربجیت سنگھ
10:54کو قتل کرنے والے
10:55آمیر سرفراز تامبہ
10:57ڈسکا میں
10:58جیش محمد کے
10:59مولانا شاہد لطیف
11:01اور
11:02ماتلی بدین میں
11:03لشکر تیبہ کے
11:04رضا اللہ نظامانی
11:06لاہور میں
11:07حافظ سعید کی
11:08رہائشگاہ پر بھی
11:09حملہ کیا جا چکا
11:10اور یہ جو لوگ
11:11اوپر بتائیں
11:11ان سب کو قتل کیا جا چکا
11:13ان کے ساتھ ساتھ
11:14ایک برگیڈیر بھی تھے
11:15جو شاید
11:16سابقہ
11:17برگیڈیر تھے
11:18آئی ایس آئی کے
11:18ان کا نام بھی
11:19غالباً حمزہ تھا
11:20انہیں للا کے قریب
11:21جو ہے وہ
11:21قتل کیا گیا تھا
11:22تو یہ
11:23ماجد نظامی صاحب
11:24اب رپورٹ کر رہے ہیں
11:25کہ اتنے سارے پاکستانیوں
11:27کو ان سب پاکستانیوں
11:28کے نام ویسے
11:28دوہزار چوبیس کی
11:30جو گارڈین کی
11:31رپورٹ ہے
11:31جو بہت ہی مفصل
11:33رپورٹ ہے جس کے بعد
11:34جو یونین منسٹر
11:36انڈیا کے تھے
11:36راجنات انہوں نے
11:38کہا تھا کہ
11:38ہاں ہم نے مارا ہے
11:39آئندہ بھی ماریں گے
11:40اور گس کے ماریں گے
11:41تو وہ
11:42آپریشن جو ہے
11:43وہ جاری و ساری ہے
11:44دوسری طرف
11:45پاکستان نے بھی
11:45آج پریس ریلیز
11:46جاری کی ہے
11:47اور بتایا ہے
11:48کہ سیکیورٹی فورسز
11:49نے خیبر پختونخواہ
11:50میں کامیاب آپریشن
11:52کر کے خارجی
11:53سرغنہ
11:54جان میر
11:55عرف
11:55تور ساکب
11:57سمیت
11:57تئیس دہشتگرد
11:58جو ہیں
11:59انہیں ہلاک کیا ہے
12:00اچھا اس میں
12:01فتنہ تل ہندوستان
12:02کا لفظ
12:03آج استعمال نہیں ہوا
12:04فتنہ تل خوارج
12:06کا لفظ استعمال ہوا
12:07میری سمجھ سے
12:08باہر ہے
12:08کہ آج ہی کے دن
12:09حمزہ برحان
12:10کو جب قتل کیا گیا
12:12کشمیر کے اندر
12:12تو آج کے دن
12:13تو آپ کو
12:14فتنہ تل ہندوستان
12:15کے ٹکر جاری
12:16کرنے چاہیئے تھے
12:17یہ الگ بات ہے
12:18کہ میں کہتا ہوں
12:18کہ کبھی بھی
12:19کسی پورے ملک کو
12:20فتنہ مت کہو
12:21اس سے آپ کا
12:22جو بیانیاں ہیں
12:23انٹرنیشنلی
12:23وہ کمزور پڑ جاتا ہے
12:24بچگانہ
12:25حرکت لگتی ہے
12:26اسیے جو لوگ
12:27ملوث ہیں
12:28رو کا چیف
12:29امریکی اپنا
12:30انڈیا کے جو
12:31پرائم منسٹر ہیں
12:32انڈیا کے جو
12:32منسٹر ہیں
12:33انڈیا کے
12:33جو فورسز کے چیف ہیں
12:35یہ جو بھی
12:36آپ کو لگتا ہے
12:36کہ یہ سو لوگ
12:37ہزار لوگ
12:38دس ہزار لوگ
12:39ملوث ہیں
12:39انہیں فتنہ کہیے
12:40پورے ملک کو
12:41پوری نسل کو
12:42پوری ایک قوم
12:43کو جب آپ فتنہ
12:44کہتے ہیں
12:44تو انٹرنیشنلی
12:45کوئی بھی
12:46آپ کے بیانیے
12:47کو بائے نہیں کرتا
12:48برل آج
12:48فتنہ تل ہندوستان
12:49کا نام نہیں لیا گیا
12:50فتنہ تل خوارج
12:52کہا گیا
12:52آپ پھر نیچے
12:53چھوٹا سا لکھا تھا
12:54کہ ان کے پیچھے
12:54ہندوستان کی سرپرستی ہے
12:56اگر ہے
12:57تو آپ ایک
12:57ڈوسیر کیوں نہیں
12:58بناتے
12:59آپ انگلش میں
13:00سارے ثبوت
13:01پوری دنیا
13:02اور انٹرنیشنل میڈیا
13:03کے سامنے
13:03کیوں نہیں رکھتے
13:04آپ پاکستان کے اندر
13:06جو
13:07مغربی
13:08سفرہ ہیں
13:08سفیر ہیں سارے
13:09ان کو بلا کر
13:10جیسے ایران نے
13:11پریزنٹیشن دی تھی
13:12پوری کی پوری
13:13کہ ان کے ہاں
13:13جب مظاہرے ہوئے تھے
13:15تو کیسے
13:16مظاہرین کے اندر سے
13:17ہی کچھ لوگوں نے
13:17لوگوں کو قتل کیا تھا
13:18آپ ایسا کیوں نہیں کرتے
13:20آپ صرف یہ
13:21اردو زبان میں
13:22اٹھاون کو
13:23اٹھونجا کہتے ہوئے
13:24اردو زبان میں
13:25ٹکر جاری کر کے
13:26ہمارا سانس
13:27نکالے رکھتے ہیں
13:28پوری قوم کا
13:29فتنہ تل ہندوستان
13:30فتنہ تل ہندوستان
13:31ان کے ساتھ
13:32تو ہو رہا ہے
13:33پاکستانیوں کے ساتھ
13:34دنیا کو کیوں نہیں
13:35بتاتے اس فتنے کا
13:36یہ صرف پاکستان
13:37کو کیوں بتاتے ہیں
13:37یہ چوری چھپے
13:39اندر کی بات
13:40اندر کیوں رکھتے ہیں
13:41یہ پوری دنیا کے سامنے
13:42آپ کیوں نہیں
13:43رکھتے
13:43آگے بڑھتے ہیں
13:44اگلی خبر جو
13:45آپ کے سامنے رکھیں گے
13:46وہ
13:47شیر افضل مروت کی
13:49اب خبر ذرا آجائے
13:50پولٹکس کی طرف
13:51کیونکہ
13:51گوھر خان صاحب کی
13:52سٹیٹمنٹ آئی ہے
13:53وہ کہتے ہیں
13:54کہ حد ہو گئی ہے
13:55کہ شیر افضل مروت
13:56نے سوہیل افریدی
13:57کے خلاف
13:58اپیل کی ہے
13:58اس پر کوئی
14:00پیشرفت نہیں ہوگی
14:01پٹیشن کامیاب
14:02نہیں ہوگی
14:03پی ٹی آئی میں
14:04صرف عمران خان کی
14:05ہدایات
14:05چلتی ہیں
14:06عمران خان کا
14:07سوہیل افریدی
14:08پر احتماد ہے
14:09اور وہ
14:09وزیراعلا رہیں گے
14:11گوھر خان جو ہیں
14:12جیسے تارہ
14:13اور ستارہ
14:14تقریبا سگے بھائی ہیں
14:15اسے گوھر خان صاحب بھی
14:16بہتی قریبی دوست ہیں
14:18شیر افضل مروت کے
14:19وہ نہ
14:20اب مضمت کریں گے
14:21نہ بعد میں مضمت کریں گے
14:22شیر افضل مروت کی
14:23بلکہ
14:24ہر ممکن کوشش کریں گے
14:25کہ وہ
14:26شیر افضل مروت کو
14:26پارٹی میں
14:27واپس لے کے آئے
14:28اچھا اس میں
14:29کوئی بری بات نہیں
14:30لوگوں کی دوستیاں
14:31ہوتی ہیں
14:31لیکن اگر آپ
14:32چیئرمن بھی ہیں
14:33آپ کو عزت
14:34اور مرتبہ بھی
14:35اس عہدے کی وجہ سے
14:36عمران خان صاحب سے
14:38نسبت کی وجہ سے
14:39ملا ہے
14:39تو پھر اس کا
14:40حق ادا کیجئے
14:41کام از کام
14:41شیر افضل مروت کے
14:42موں پر ہاتھی رکھ دیجئے
14:44بھلے منت کر کے
14:45رکھ دیجئے
14:45ان کو کہیے
14:46کہ وہ ایسے بیانات
14:47نہ دیں
14:47جس میں وہ
14:48عمران خان کو
14:49نا اہل
14:50فرد واحد
14:51مطلب ڈکٹیٹر
14:52اور
14:53سزا یافتہ
14:54مجرم کہیں
14:54اور کہیں
14:55کہ یہ اس قابل نہیں
14:56کہ ان کے کہنے پر
14:57وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
14:59چینج ہو
15:00کیونکہ عمران خان کی
15:01کہنے پر چینج ہوا
15:02تو یہ غیر آئینی کام ہے
15:03اس کو عدالت
15:04جو ہے وہ
15:05رد کر دے
15:05مروت صاحب نے
15:07ٹویٹر کی اوپر
15:08ایک ٹویٹ کیا
15:08اور یہ کہا
15:09کہ اگر مجھے
15:10کوئی عزت سے
15:11احترام کے ساتھ
15:12میرے سے کوئی تقاضہ کرے
15:13تو میں پورا کرتا ہوں
15:14مجھے غصت اب آتا ہے
15:15جب لوگ میری
15:16انسلٹ کرتے ہیں
15:17تو میں نے بہت ہی
15:17احترام کے ساتھ
15:18ان کے سامنے
15:19ایک ٹویٹ رکھا
15:20جو آپ کے سامنے
15:21بھی رکھ دیتا ہوں
15:21میں نے کہا کہ
15:22محترم عزت ماب
15:24شیر افضل مروت صاحب
15:25کیونکہ آپ نے یہ سیٹ
15:27عمران خان کے نام پر جیتی تھی
15:28اور اب آپ
15:29آئینی عدالت
15:30میں نے وہاں
15:31سپریم کورٹ لکھ دیا
15:32پٹیشن انہوں نے
15:33آئینی عدالت میں
15:33کر رکھی ہے
15:34میں نے کہا کہ
15:35کیونکہ اب آپ نے
15:36آئینی عدالت میں
15:37عمران خان کو
15:38مجرم
15:40سزای آفتہ مجرم
15:41عمران خان کو
15:42نا اہل
15:43عمران خان کو
15:44ایک ڈکٹیٹر کہہ دیا
15:45تو اب آپ کو
15:46اخلاقی طور پر
15:47وہ جو سیٹ
15:47آپ نے عمران خان کے
15:48نام پر جیتی تھی
15:49اس سے استیفہ دینا چاہیے
15:58شیر عفضل مروض جو
15:59کہہ رہے تھے کہ
16:00بہت ہی عزت کے ساتھ
16:01اگر کوئی مجھ سے
16:01تقاضہ کرے
16:02تو میں
16:03بلکل بھی
16:04بتمیزی واپس نہیں کرتا
16:05اور میں
16:06اس چیز کے اوپر
16:07منطقی بات کرتا ہوں
16:08اب دیکھتے ہیں
16:09ان کی کیا منطق ہے
16:10وہ ابھی بھی
16:11کہتے ہیں کہ
16:11مجھے
16:12ہر صورت
16:13اس سیٹ پر رہنا ہے
16:14یا استیفہ دینا ہے
16:15ایک اور کام ہوا
16:16ان کے ساتھ وہاں پر
16:17شیر عفضل مروض صاحب جو ہیں
16:19وہ ایک ٹیلی ویشن
16:20پروگرام میں تھے
16:20اور وہاں پر
16:21شفقت اوان
16:22شفقت اوان
16:23پہلی دفعہ
16:24ایمینے بنے ہیں
16:24پاکستان تحریک انصاف سے
16:26ان کے ساتھ
16:27یہ ٹیلی ویشن
16:27پروگرام میں تھے
16:28انہوں نے کہہ دیا
16:29کہ مروض صاحب
16:30آپ نے
16:31عمران خان کو
16:32بٹرے کیا ہے
16:32اس پر مروض صاحب
16:34کو وہ جالی قسم کا
16:35غصہ آ گیا
16:35اور پھر
16:36مو سے جھاگ شاگ
16:37نکلی تھوڑی سی
16:38اور انہوں نے
16:39ان پر حملہ آور ہوئے
16:40کہ آپ نے مجھے
16:41بٹرے کا لفظ
16:42میرے لیے کیسے استعمال کیا ہے
16:44اور انہوں نے کہا
16:45کہ بٹرے کا لفظ
16:46اس لیے استعمال کیا ہے
16:47کہ آپ
16:48عمران خان کی پارٹی سے جیتے
16:49اور آپ انہی کے خلاف
16:50پٹیشنز کر رہے ہیں
16:51تو
16:52اس پر پھر
16:52اگلی بحث چل نکلی
16:54کہ آپ کو
16:54عمران خان نے شاید
16:55اسی لیے پارٹی سے نکال دیا
16:57تو مروض صاحب نے کہا
16:58کہ نہیں
16:58مجھے تو پارٹی سے
16:59عمران خان نے نہیں نکالا
17:00یہ تو باہر آکے
17:02جھوٹ بولتے ہیں
17:03سلمان اکرم راجہ نے
17:04جھوٹ بولا ہے
17:05مجھے پارٹی سے
17:06نہیں نکالا
17:07یہ بکواس کی گئی ہے
17:08اس پر
17:09جو شفقت صاحب تھے
17:11انہوں نے کہا
17:11کہ اگر کسی نے جھوٹ بولا
17:13تو اس کے بعد بھی
17:13خان صاحب سے
17:14متدد ملاقاتیں ہوئیں
17:15گوھر خان صاحب کی بھی ظاہر ہوئیں
17:17تو وہ
17:18ڈینائے کر دیتے
17:19وہ اس چیز کو
17:20ریفیوٹ کر دیتے
17:20خان صاحب اس چیز کو
17:21کہہ دیتے
17:22کہ یہ
17:22سلمان اکرم راجہ صاحب
17:24نے جھوٹ بولا ہے
17:24اس پر شیر افضل مروت
17:26صاحب کے پاس
17:27کوئی جواب نہیں تھا
17:28لیکن
17:28ساتھ ہی
17:29جب آپ جھوٹ بولتے ہیں
17:30تو فوراں پکڑے جاتے
17:31کیونکہ ایک جھوٹ
17:32ایک جھوٹ کو چھپانے کے لیے
17:34پھر آپ کو
17:35سو جھوٹ اور بولنے پڑتے ہیں
17:37وہی شیر افضل مروت
17:39جو ایک سانس میں
17:40کہہ رہے تھے
17:40کہ مجھے نہیں نکالا گیا
17:41اگلے ہی سانس میں
17:43اسی پروگرام میں
17:43کہتے ہیں
17:44کہ کیونکہ
17:45مجھے پی ٹی آئی
17:45سے نکال دیا گیا ہے
17:46اس لیے میرا
17:47اب جو دل کرے
17:48میں کروں
17:49عمران خان کے خلاف
17:50پٹیشنز کروں
17:51یا جو مرضی کروں
17:52اب جو میرا دل کرے
17:53وہ کروں
17:54مین آپ کو
17:55میں نے بتایا
17:55کہ ہینٹ آؤٹ
17:56لیکن ہین
17:57بہت ہی
17:58ماتھے قسم کے ٹاؤٹ
17:59مطبع اکل بھی نہیں ہے
18:00اتنا فہم بھی نہیں ہے
18:01کہ ابھی میں کیا کہہ رہا ہوں
18:02ابھی کہہ رہے ہیں
18:03کہ عمران خان نے
18:04مجھے نہیں نکالا
18:05پی ٹی آئی نے نہیں نکالا
18:07کیونکہ چیئرمن
18:07تو تارہ اور ستارہ کی طرح
18:09جو موجودہ
18:09گوھر خان ہے
18:10وہ ان کے
18:10سگے بھائیوں کی طرح کے ہیں
18:12تو اگر ذرا سی بھی
18:13سپیس ہوتی
18:14تو گوھر خان
18:15تو ان کو آگے پیچھے
18:15نہ ہونے دیتے
18:16تو کہہ رہے ہیں
18:17کہ مجھے نہیں نکالا
18:18اور دوسری طرف
18:19اپنے موں سے کہتے ہیں
18:20مجھے پی ٹی آئی نے نکال دیا
18:21تو ان سے ابھی
18:22فیصلہ نہیں ہو پا رہا
18:23کہ نکالے گئے ہیں
18:24یا نہیں
18:25سنیے کیا بات چیت ہوئی
18:26مروض صاحب
18:27آپ کے ساتھ
18:28لوگ اس وقت کھڑے ہوتے تھے
18:29جب آپ عمران خان کی
18:30نظریہ پر کھڑے تھے
18:30آج مجھے آپ
18:31اپنے کسی جلسے میں
18:32ایک سو بندہ کھڑا کر کے
18:33دکھائے
18:34میں مان جاؤں گا
18:34شیرافظال مروض کے لیے
18:35آتے ہیں بندے
18:35آپ کے ساتھ لوگ
18:36کسی اٹھائی تھے
18:37آپ خان کا بیانے لے
18:38آپ نے خان کے بیٹرے کیا
18:40آج آپ کے لوگ
18:41بلکل آپ کے بیسے
18:42لفظ صحیح استعمال کرو
18:43بیٹرے کیا
18:44مربانی کریں
18:45درہ تحزیب سے بات کریں
18:46بیٹرے کیا
18:46میں بلکل تحزیب سے بات کر رہا ہوں
18:48نہیں یہ غلط بات کر رہے ہیں آپ
18:49میں بلکل کوئی غلط بات نہیں کر رہا
18:51میں ایچاریوں پہ
18:51یہ دائلوگ ہو
18:52یہ اس پر
18:53ایک منٹر
18:54آپ مجھے بتا دی
18:56ایک دلیل دے دے
18:56کس طرح بیٹرے کی
18:57یہ امنان خان سے جا کے پوچھیں
18:59کنہوں نے کہا ہے
19:00کہ شیر عبدالمروت
19:01is no part
19:01آپ پاکستان
19:02آپ نے سنیں اس کو
19:02آپ نے سنیں
19:03جو لوگ گئے ہیں
19:04انہوں نے آ کے بتایا
19:04جو لوگ کہتے ہیں
19:05تو
19:05کوئی جھوٹ نہیں بولتا
19:08خان صاحب کی تقدیر کر لیتے
19:10آپ نے پوچھیں خان سے
19:11اس کے بعد تقدیر کر لیتے
19:14آپ جو کچھ کر رہے ہیں
19:15پاکستان تحریک انصاب کی بیتری
19:31سن لیے آپ نے
19:32اس سے آپ کو اندازہ ہو رہا ہوگا
19:33کہ صرف اتنا کہا شفقت اوان نے
19:35کہ وہ جتنے لوگ نکلتے تھے
19:36وہ عمران خان سے
19:38نسبت کی وجہ سے نکلتے تھے
19:39آج کٹھے کریں نہ سو لوگ
19:40تو پتہ چل جائے
19:41کہ آپ لوگوں کو نکال سکتے ہیں
19:43بارل سستا قسم کا یہ جیسے
19:45اقرار الحسن کو چھوڑا گیا ہے
19:46مارکیٹ میں
19:47اب انہوں نے بیان دیا ہے
19:48کہ میں دوبارہ نوکری شروع کرنا چاہتا ہوں
19:50میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا
19:51کہ اقرار الحسن کو بھی پتا ہے
19:53کہ وہ سینئر پلئیر نہیں ہیں
19:54ان بچاروں نے کوئی سیاست وغیرہ نہیں کرنی
19:57انہیں ڈسرپشن کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے
19:59یہ ایسے ہی ہے
20:00جیسے کسی نے کوئی بات چیت نہ کرنی ہو
20:01اس کے ذمعے صرف اتنا آپ لگا دیں
20:03کہ فلان جگہ پر آپ نے پانچ دس منٹ شور کرنا ہے
20:06اس کے بعد آپ واپس آ جائیں
20:07آپ کا کام اتنا ہی ہے
20:08آپ نے وہاں کھڑے ہو کے تھوڑی دیر شور کرنا ہے
20:11تو اقرار الحسن ہو
20:12جواد احمد ہو
20:13دوسرے ایسے شیر افضل مروت ہو
20:15ان کے ذمعے صرف یہ لگایا
20:17کہ کوئی نہ کوئی آپ نے نوٹنگ کی کرتے رہنا ہے
20:19ڈراما کرتے رہنا ہے
20:20کوئی نہ کوئی آواز نکالتے رہنا ہے
20:22جیسے گیدر نہیں بولتے رات کو
20:23آپ نے شور کرتے رہنا ہے
20:25تاکہ لوگوں میں انٹرپشن رہے
20:26باقی یہ کوئی نہ سیریس پلیئر ہیں
20:29نہ تھے نہ ہوں گے
20:30اور ان کو خود بھی پتا ہے
20:31کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
20:32ان کو ان کے گھر والے سیریس نہیں لیتے
20:34تو انہوں نے اپنے آپ کو بچاروں نے
20:36کیا سیریس لینا ہے
20:37آگے بڑھتے ہیں
20:38آگے ایک اور ہمارے بہتی محترم
20:40روح روان جناب جنید اکبر صاحب
20:42انہوں نے ایک اور
20:43ما شاء اللہ سے بیان دے دیا ہے
20:45ان سے جب پوچھا کہ شیر افضل مروت نے
20:47یہ جمع کروایا
20:49عمران خان کے خلاف مقدمہ
20:50تو بجائے اس کی واضح الفاظ کے اندر
20:53انہوں نے یہ ضرور کہا گیا میں دکھ ہوا
20:54لیکن ساتھ یہ بھی کہا
20:56کہ ہم تو انہیں ابھی بھی واپس لانا چاہتے ہیں
20:58مطلب جو شخص
20:59عمران خان کو نا اہل
21:01مجرم
21:02اور عمران خان کو ڈکٹیٹر
21:04اور عمران خان کو ایک
21:06مجرم
21:07یا جرائم پیشہ شخص کہہ رہا ہے
21:09اور کہہ رہا ہے کہ وہ نا اہل ہیں
21:10وہ یہ فیصلے نہیں کر سکتے
21:12اور ان کے خلاف وہ پٹیشن لے کے چلا گیا
21:14جنید اکبر صاحب ان کو ابھی بھی پارٹی میں واپس چاہتے ہیں
21:18اور جنید اکبر صاحب وہاں پر یہ بتا رہے ہیں
21:20کہ مجھ پر ان کے بہت سارے احسانات ہیں
21:23ذرا سنیے جنید اکبر صاحب نے
21:25جو گلہائے عقیدت انہوں نے پیش کیے ہیں
21:29شیر افضل مروت کے لیے
21:30وہ ذرا سنیے گا
21:57سن لیے آپ نے
21:58میری سمجھ سے باہر ہے
21:59مثلاً بہت ساری چیزیں جب میں یہاں سے کرتا ہوں
22:01بہت سارے قریبی دوست ان کے نام لیتا ہوں
22:04ان کے بارے میں ریپورٹنگ کرتا ہوں
22:06ابھی جنید اکبر سے میرا بہت ہی احترام کا رشتہ ہے
22:09یہ میں نے جو ابھی جنید اکبر صاحب آپ کے لیے ریپورٹنگ کی ہے
22:12اس کے بعد جو میرا اور آپ کا ذاتی احترام کا رشتہ ہے
22:15وہ ظاہر ہے اس میں دراد آئے گی
22:17لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب میں کیمرے کے سامنے بیٹھتا ہوں
22:20تو اس کے بعد میں آپ کا دوست نہیں رہتا
22:22جو میرا ایگریمنٹ لوگوں کے ساتھ ہے
22:24میرے سننے والے جو مجھے
22:26ہر روز دن میں دو دفعہ تیس تیس منٹ دیتے ہیں
22:29اس اعتماد کے ساتھ کہ میں سچ بولوں گا
22:32اگر میں یہاں پر بیٹھ کر
22:34ڈنڈی ماروں اور اپنی دوستیاں نبھاؤں
22:35اور یہ دیکھوں کہ مجھے فائدہ کس چیز میں
22:38اور نقصان کس چیز میں ہے
22:39تو پھر اسی کو کرپشن کہتے ہیں
22:41اسی کو بددیانتی کہتے ہیں
22:43آج میں نے لانڈا لپادا جی کا بھی
22:45کوئی انٹریو دیکھا
22:46وہ بھی کہہ رہے تھے
22:47کہ شہباز گل سے پوچھیں
22:48کیا وہ مجھ پر یہ الزام لگا سکتے ہیں
22:50کہ میں نے فائنانشل کرپشن کی ہے
22:52میں نے کوئی کرپشن کی ہے
23:00تو میں بالکل آپ پر الزام لگا سکتا ہوں
23:03آپ کا وہ انٹریو آپ کو
23:05ایک دفعہ پھر سنوا دیتے ہیں
23:06مریم نواز صاحبہ کے ساتھ
23:08جو آپ نے انٹریو کیا تھا
23:10اور آپ کو پھر شک ہوئی
23:12کہ باہر مارکٹ میں لوگوں کو پتا لگ گیا
23:14کہ مریم نواز صاحبہ نے
23:15اس میں سے ٹکڑے کٹوا دیئے
23:17تو آپ نے سیانے بنتے ہوئے
23:19آپ نے پہلے ہی
23:21اپنے وی لاغ میں کہہ دیا
23:22کہ کسی کا باپ بھی
23:23مجھے نہیں بتا سکتا
23:25کہ کیا کٹنا ہے
23:25اور کیا نہیں کٹنا
23:26لیکن تب تک آپ کو
23:28اس بات کا نہیں پتا تھا
23:29کہ اس انٹریو کا
23:30ایک ریکارڈڈ کلپ
23:31جو ہے وہ لیک ہو جائے گا
23:33اگلے دن
23:33آپ کی اس ساری
23:34ڈرامے بازی کے بعد بھی
23:36معذرت اس لفظ پر
23:37ڈرامے بازی کے بعد
23:38وہ ڈرامے بازی ہی تھی
23:39وہ کلپ لیگ ہو گیا
23:40جس میں واضح طور پر
23:42مریم نواز کہہ رہی
23:42یہ بھی کٹ دو
23:43یہ بھی کٹ دو
23:44یہ بھی کٹ دو
23:45اور آپ ایک دن پہلے
23:46کہہ رہے تھے
23:47کہ کسی کا باپ بھی
23:48مجھے نہیں بتا سکتا
23:49کہ کیا کٹنا
23:49اور کیا نہیں
23:50میں نے صحافت کی ہے
23:52ڈنکے کی چوٹ پہ
23:53تو وہ جب مریم صاحبہ
23:55نے کٹوا دیا
23:56تو سب کچھ کیا ہوا تھے
23:57یہ دونوں دنوں کے
23:58کلپ جڑے ہوئے
23:59یہ ذہن میں رکھئے
23:59کہ جو ڈنکے کی چوٹ
24:01کسی کا باپ نہیں بتا سکتا
24:02یہ ایک دن پہلے
24:03پہلے انہوں نے
24:03مریم کا انٹرویو کیا
24:04مریم نواز صاحبہ کا
24:05پھر ان کا یہ
24:06ڈنکے کی چوٹ
24:07اور کسی کا باپ نہیں
24:08بتا سکتا وہ کلپ آیا
24:09اس کے بعد مریم صاحبہ
24:11جو کہہ رہی
24:11یہ بھی کٹ دو
24:12یہ بھی کٹ دو
24:12وہ آیا
24:13کلپ لیک ہوا
24:14تو یہ جو ایڈٹر ہے
24:16اس نے ان تمام چیزوں
24:17کو کٹھا ایڈٹ کر کے
24:18آپ کے سامنے رکھا ہے
24:19تو دیکھئے
24:20کرپشن کسے کہتے ہیں
24:22سنیے
24:22یہ منصور علی خان ہے
24:23کسی کے باپ کے اندر
24:24اتنی حمد نہیں ہے
24:25کہ وہ مجھے آکے
24:26ڈیٹیٹ کرے
24:27کہ میں نے کیا سوال کرنا
24:28اور کیا نہیں کرنا
24:29کہ مجھے کوئی پروف کر کے
24:30آکے دکھائے
24:30رکھو جا رہا
24:31سبر گروہ
24:42کسی کے باپ کے اندر
24:43اتنی حمد نہیں ہے
24:44کہ وہ مجھے آکے
24:45ڈیٹیٹ کرے
24:46کہ میں نے کیا سوال کرنا
24:47اور کیا نہیں کرنا
24:48تقریباً دو کروڑ پہ کیا
24:49آپ نے وہ گاڑی بیچی
24:50اندر یہ 2011
24:51کیا آپ پکچر
24:52اس کو ویڈیو تو نہیں کر رہے
24:54پن کر دیں
24:55کیا مجھے کوئی پروف کر کے
24:56آکے دکھائے
24:57میرے پاس اس کے فیکٹس نہیں ہیں
25:00میرے پاس ہے ہی نہیں جیتے
25:01مجھے پتہ ہی نہیں ہے
25:04ایک سیکنڈ طرح اس کو کٹے
25:08مجھے بتائیں اس کا فیکٹ کیا
25:09ہم نے صحافت کیے
25:11اس طرح ڈنکے کی چوٹ پہ
25:12مجھے ہونسٹلی اس کا اب نہیں پتا
25:13میں فیکٹس ان فیکٹس چیک ضرور کروں
25:15آپ چیک کر لیجئے گا
25:15یہ پلیس کائنڈیو
25:17یہ منسور علی خان ہے
25:19آپ کا نہیں میں جنرلی بات رہا ہوں
25:21میں نے اسی دن جس دن
25:23انہوں نے آسے ایک سال پہلے
25:24یہ سائیفر لیا تھا
25:24اس سکت میں نے کہا تھا
25:25رنگ بازی ہو رہی سال
25:26آج سال ہو گیا
25:27کدھر گیا ہو سب کچھ
25:28غائب
25:31سل لیا آپ نے
25:31اب میں ان کو واضح کر دوں
25:33دیکھئے بات سنیں
25:34آپ دودھ تو بیچتے نہیں
25:35جس میں پانی ڈال کر بیچ دیں گے
25:36یا میں تو بیچتا نہیں
25:37آپ پاسپورٹ کے دفتر میں
25:39کوئی ڈائریکٹر تو ہے نہیں
25:40کہ آپ کسی کو پاسپورٹ
25:41بنا کے دیں گے
25:41آپ پولیس کے
25:43ایس پی ڈی آئی جی
25:44ڈی پی او
25:45آر پی او
25:46یا مہرر تو ہے نہیں
25:47کہ جالی
25:48یا جھوٹی
25:48یا سچی
25:49ایف آئی آر درج کریں گے
25:50تو آپ پھر مجھے بتائیے
25:52آپ نے کرپشن کون سی کرنی ہے
25:54ایک گلوکار جو ہے
25:55سنگر ہے
25:56وہ کیا کرپشن کرے گا
25:57وہ دو گانے کم سنائے گا
25:58ظاہر ہے پیسے لینے کے باوجود
26:00انٹرٹین نہیں کرے گا
26:01لوگوں کو پوری طرح سے
26:02پوری جان نہیں مارے گا
26:03اس کی کرپشن یہی ہوگی نا
26:05آپ ایک صحافی ہیں
26:07صحافی کے طور پر
26:16سچ سے کنارہ کشی کریں گے
26:17مثلاً عرش شریف
26:19بہت ہی قریب تھا
26:20ملٹری جانرلز کے
26:20اسے بہت اچھی طرح سے
26:22ان کی capabilities کا بھی پتا تھا
26:24لیکن اس نے
26:25امانداری کے راستے پر
26:26چلتے ہوئے
26:27اپنی زندگی دے دی
26:28دوسری طرف
26:28آپ نے کیا کچھ کیا
26:30وہ سب کو پتا ہے
26:31فنانشل کرپشن
26:32ایسے ہی نہیں ہوتی
26:32کہ آپ ڈریک لفافہ پکڑتے ہیں
26:34لفافہ پکڑنے کے
26:35بہت سارے طریقے ہوتے ہیں
26:37مثلاً اگر آپ
26:38military جانرلز کی
26:39کسیدہ گوئی کریں
26:40مریم نواز کی
26:42کسیدہ گوئی کریں
26:42آپ کو special
26:44excess ہو
26:45کہ آپ کو
26:46interview بھی مل جائے
26:47مریم نواز کا
26:47تو پھر
26:48ہم ٹی وی ہو
26:49یا کوئی اور چینل ہو
26:50اس کے لیے بہت
26:51آسانی ہوگی
26:52آپ کو
26:5210-15-20
26:53لاکھ
26:54اضافی دے کر
26:54نوکری دینے کے
26:55تو
26:56فنانشل کرپشن
26:57یہ نہیں ہوتی
26:57کہ آپ کسی سے
26:58directly پیسے
26:59مانگ لیتے ہیں
26:59وہ تو آپ
27:00نہ کہیں
27:00deputy commissioner
27:01نہ rp
27:02نہ کبھی
27:03وزیر رہے ہیں
27:03تو وہ تو
27:04آپ نے
27:04direct پیسے
27:05کہاں سے
27:05مانگنے ہیں
27:05تو آپ
27:06corruption
27:07یہی کر سکتے تھے
27:08خبر دینے کی
27:09corruption
27:09کر سکتے تھے
27:10جو آپ
27:10لگاتار کر رہے ہیں
27:12cypher کو
27:12جھوٹا کہہ کے
27:13ہر جگہ پر
27:14آپ جتنا
27:14جھوٹ بول سکتے تھے
27:15معذرت کے ساتھ
27:16اتنا آپ نے
27:17جھوٹ بولا
27:17جتنا
27:19بیانیاں
27:19آپ
27:20گدلہ
27:20کر سکتے تھے
27:21گند
27:21مار سکتے تھے
27:23سونے
27:23کو
27:23تامبہ
27:24بنا کر
27:24یا پیتل
27:25بنا کر
27:25یا لوہ
27:26بنا کر
27:26پیش
27:26کر سکتے تھے
27:27وہ آپ
27:27نے کیا
27:28یہی آپ
27:29کر سکتے تھے
27:29اور وہ
27:29آپ
27:30کر رہے ہیں
27:30ہاں
27:31اگر کبھی
27:31آپ
27:31وزیر
27:32مشیر
27:32بنیں گے
27:32تو میں
27:33پوری
27:33امید
27:34کرتا ہوں
27:34کہ آپ
27:35دبا
27:35کر
27:35corruption
27:35کریں گے
27:36کیونکہ
27:36corruption
27:36ایک عادت
27:37ہوتی ہے
27:37اگر آپ
27:38بیانیاں
27:38میں
27:39corruption
27:39کریں گے
27:39تو
27:40جس دن
27:40آپ کے
27:40پاس
27:41کچھ
27:41substantial
27:42کچھ
27:43ایسا
27:43کام
27:44ہوگا
27:44جہاں
27:44پر
27:44آپ
27:44directly
27:45beneficiary
27:46ہو
27:46سکیں گے
27:47تو
27:47وہاں
27:47بھی
27:47کریں گے
27:47تو
27:48یہ
27:48ہمیں
27:48نہ
27:49بتائیے
27:49میں
27:49نے
27:49میڈیا
27:50کو
27:50handle
27:50کیا
27:50ہوا
27:51ہے
27:51channel
27:53owners
27:53کو
27:53handle
27:53کیا
27:54ہوا
27:54تو
27:57یہ
27:57مجھے
27:58نہ
27:58بتائیے
27:58کہ
27:59آپ
27:59نے
27:59financial
27:59corruption
28:00کی
28:00ہے
28:00یا
28:01نہیں
28:01جب
28:01آپ
28:01یہ
28:01بیانیاں
28:02بیچیں
28:02گے
28:02اور
28:03آکے
28:03بتائیں
28:03گے
28:04کہ
28:04میں
28:04ادارہ
28:04سے
28:04مل
28:05کے
28:05آیا
28:05ہوں
28:06ادارہ
28:06یہ
28:06کہتا
28:07ہے
28:08جب
28:09ایک
28:09شخص
28:10کو
28:10آپ
28:10ادارہ
28:10بنا کر
28:11بیچیں
28:11گے
28:11لوگوں
28:11کے
28:12سامنے
28:12سائیفر
28:13کو
28:13رنگ
28:13بازی
28:14کہیں
28:14گے
28:14مریم
28:15نواز
28:15کے
28:15جملوں
28:16کو
28:16کٹ
28:16کے
28:16پھر
28:29ہے
28:30کہ
28:30اگر
28:30آپ
28:30یہ
28:30سب
28:30کچھ
28:31کرتے
28:31ہیں
28:31تو
28:31پھر
28:32آرام
28:32سے
28:32کیجئے
28:32یہ
28:33ماما
28:33مودہ
28:33کیوں
28:33بنتے
28:34ہیں
28:34اس
28:34کے
28:34ساتھ
28:34ساتھ
28:35آپ
28:35بریک
28:35کیوں
28:35کرتے
28:36ہیں
28:36کہ
28:36آپ
28:36بہت
28:36اکلے
28:37کل
28:37بھی
28:37ہیں
28:38آپ
28:38بلکل
28:39پرفیکٹ
28:39جرنلزم
28:40بھی
28:40کرتے
28:40ہیں
28:41everybody
28:41knows
28:42you
28:42are
28:42a
28:42joker
28:43nothing
28:44more
28:44than
28:44that
28:45everybody
28:45knows
28:46so
28:46اس
28:46لیے
28:47مہروانی
28:47کر
28:47کے
28:48یہ
28:48میرے
28:48سے
28:48ڈائریک
28:48سوال
28:49نہ
28:49پوچھا
28:49کریں
28:49میں
28:50پھر
28:50آپ
28:50کو
28:50جواب
28:51دوں
28:51گا
28:51کیونکہ
28:51آپ
28:51نے
28:51میں
28:52بولا
28:52اس
28:52لیے
28:52ہوں
28:52کہ
28:53آپ
28:53نے
29:16ایک
29:16سامنے
29:17ہوتی
29:17چیز
29:18تو
29:18تب
29:18corruption
29:18کا
29:18پتہ
29:19چلتا
29:19ہے
29:19تو
29:20آپ
29:20کا
29:20تب
29:20پتہ
29:21چلے
29:21گا
29:22جس
29:22دن
29:22آپ
29:23کے
29:23پاس
29:23واقعی
29:24کوئی
29:24ایسا
29:24حکومتی
29:25عوضہ
29:25ہوگا
29:25اگر
29:26آپ
29:26نے
29:26کبھی
29:26لیا
29:27تو
29:27یا
29:27آپ
29:28کا
29:28پتہ
29:28چلے
29:29گا
29:29جب
29:29آپ
29:29انٹرسٹ
29:30ہوگا
29:30وہاں
29:30آپ
29:42کیا
29:43ہوتی
29:43ہے
29:43وہ
29:43دودھ
29:44میں
29:44پانی
29:45ملانے
29:45والے
29:45میں
29:45بھی
29:45ہو
29:45سکتی
29:46ہے
29:46اور
29:46بیانی
29:47میں
29:47دو
29:47نمبر
29:48ہی
29:48ملانے
29:48والے
29:48کی
29:48برابر
29:49کی
29:50integrity
29:50جو
29:50ہے
29:51وہ
29:51compromise
29:51ہے
29:51اس کے
29:52ساتھ
29:52ہی
29:52مجھے
29:53اجازت
29:53دیجئے
29:53اللہ
29:54آپ
29:54کا
29:54حامی
29:54و
29:54ناصر
29:54ہو
29:54پاکستان
29:55زندہ
Comments