Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02تیرہ میں پاکستان میں بدگی رات آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون
00:09ملٹری راج ڈے ون سکس فائیو
00:12آج بہت ہی گہمہ گہمی پر مبنی دن تھا کیونکہ بہت ساری خبریں ہیں
00:17پہلے آپ کے سامنے ایک گیم چینجر قسم کی خبر رکھنے
00:20میڈلیز سے اس کے بعد پاکستان کے اندر بھی بہت کچھ ہوا ہے
00:24جی ہاں بہت ہی زیادہ کچھ ہوا ہے کچھ سرکاری حاجی بھی سامنے آگئے ہیں
00:28اس کے علاوہ بھی پارلیمنٹ کے اندر بھی ہاتھا پائی ہوئی ہے
00:32اور بھی بہت ساری خبریں ہیں وہاں آپ کے سامنے رکھتے ہیں
00:35لیکن پہلے میڈلیز سے ایک گیم چینجر آپ اسے کہہ لیجئے
00:38جو آج نیوز آئی ہے اور نیوز آئی ہے اسرائیلی پرائیم منسٹر کے دفتر سے
00:44آج اسرائیلی پرائیم منسٹر نیتن یاہو کے آفیس سے
00:47آفیشلی اس بات کا اعلان کیا گیا کہ حالی میں جب اسرائیل
00:52امریکہ کی ایران کے ساتھ جنگ چل رہی تھی اور دونوں سائیڈ سے
00:57ایک دوسرے کو پر حملے کر رہے تھے اور این اس وقت آپ کو پتا ہے
01:00کہ ایران نے سب سے زیادہ حملے یو اے ای پر کیے ہیں اسرائیل سے بھی
01:04زیادہ حملے ایران کی طرف سے یو اے ای پر ہوئے اور ایران کا یہی
01:09الزام تھا متحدہ عرب امارات کے اوپر کہ وہ اسرائیل کے ساتھ مل کر
01:14ہم پر حملے کر رہے ہیں اس کے بعد وال سٹریٹ جنرل کی بھی ایک
01:17سٹوری آئی تھی جس میں انہوں نے پہلے بتایا کہ کس طریقے سے
01:21یو اے ای جو ہے وہ سیکرٹلی ایران کے اوپر حملے کر بھی رہا ہے اور
01:25کروا بھی رہا ہے روائٹرز نے بھی حالی میں ایک سٹوری کی جس میں وہ
01:29کہتے ہیں کہ سعودی عرب نے بھی ایران پر سیکرٹ حملے کی ہے یہ
01:33سٹوری تو کالی کی تھی جو روائٹرز کی ہے لیکن وال سٹریٹ جنرل کی
01:36سٹوری پچھلے چند دن میں بہت امرچ کی جس میں جس میں انہوں نے
01:40لکھا کہ یو اے ای جو ہے انہوں نے سیکرٹلی حملے کیے ہیں ایران
01:45کے اوپر آج یہ جو بومشل اناؤنسمنٹ ہے یہ دکھنے کو تو ایسا ہی ہے
01:50کہ جیسے اسرائیلی پرائیم منسٹر کے دفتر نے کی ہے لیکن ظاہر ہے
01:54دونوں سائیڈز نے ایک دوسرے کو کانفیڈنس میں لینے کے بعد ہی
01:57اناؤنسمنٹ کی ہے اسرائیلی پرائیم منسٹر آفیس کا آفیشل
02:01ٹویٹر ہینڈل یہ بتاتا ہے کہ این جنگ کے درمیان جب یہ جنگ ہو
02:06رہی تھی ایران اسرائیل کے درمیان ایران یو اے ای کے درمیان این
02:11اس وقت نیتن یاہو نے ایک خفیہ دورہ کیا یو اے ای کا یہ کوئی
02:16اخبار نہیں کہہ رہا یہ کوئی کلیم نہیں کر رہا یہ کوئی سکوپ
02:20نہیں ہے کسی نیوز پیپر کے پاس اب سوچئے کتنا خفیہ دورہ تھا
02:24کہ دنیا کے کسی نیوز آوٹلیٹ کو پتا نہیں چل سکا یہ خبر خود
02:28اسرائیل کے پرائم منسٹر نے خود نشر کی اور ان کے آفیشل
02:32ٹویٹر اکاؤنٹ نے کی اگر یہ آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ نہ ہوتا
02:36اور یہ کوئی والسٹریٹ جنرل یا کوئی بھی بڑا نیوز آوٹلیٹ
02:40بی بی سی ہو یا سی این این ہو کوئی بھی اس کو کلیم کرتا تو شاید
02:44آدھی دنیا یہ ضرور سمجھتی کہ خبر کے اندر کچھ کمی ہے
02:48کیونکہ ممکن نہیں ہے کہ جنگ کے این درمیان نیتن یاہو اور وہ
02:52بھی وزٹ کریں گے یو اے ای کا اب اس خبر نے اس خطے کی پوری
02:57صورتحال کو یا بدلتی ہوئی صورتحال کو جو ہے وہ ہم سب کے سامنے
03:01آیاں کر دیا ہے آنے والے دن کلیرلی یہ بتا رہے ہیں یہ جو نیا
03:05ٹرائکا ہے اس ریجن کے اندر بن رہا جس میں آپ سب کو پتا ہے کہ
03:09اسرائیل کے اور انڈیا کے ریلیشنشپ جو ہیں وہ بہت ہی تگڑے ہیں وہ
03:14کس لیے ہم کہہ رہے ہیں کہ بہت ہی تگڑے ایک تو اس کا پسے منظر ہے
03:17جب سے موڈی آئے ہیں وہ بہت زیادہ قریب ہیں اسرائیل کے اس کے علاوہ
03:20یہ بھی یاد کیجئے کہ جس دن ایران پر یہ جو حالیہ جنگ شروع ہوئی
03:24اور حملہ ہوا اٹھائیس تاریخ کو غالباً فیبروری کو ہوا تھا اس سے
03:28ایک دن پہلے جو آخری ہیڈ آف سٹیٹ یا کوئی آخری آپ یہ کہیے
03:33کہ ایک فارمل آفیشل کسی ملک کے ہیڈ آف سٹیٹ کا دورہ ہوا تھا اسرائیل
03:38کا وہ انڈیا کے پرائم منسٹر موڈی تھے وہ اسرائیل میں تھے مل رہے
03:43تھے نیتر یاہو کے ساتھ جپیاں شپیاں ڈال رہے تھے مکمل طور پر
03:47ڈسپلے کر رہے تھے اپنی پوری سپورٹ اسرائیل کے پیچھے جیسے ہی ان کا
03:52تیارہ وہاں سے اڑا چندی گھنٹوں کے بعد اسرائیل نے ایران کے اوپر
03:56حملہ کر دیا تھا پھر وہ جنگ آج کے دن تک چل رہی ہے اور پوری دنیا
03:59اس کے نتائج بھگت رہی ہے پھر حالی میں آپ نے یہ بھی دیکھا تھا
04:02کہ یو اے ای جو ہے وہ اپنا ڈیفنس ایگریمنٹ اور دوسرے بہت سارے
04:06ایگریمنٹ ایسے جو ہیں وہ انڈیا کے ساتھ کر رہے ہیں یا کر چکے
04:10ہیں ابھی بھی تلات ہیں کہ جو یو اے ای کے صدر ہیں وہ جلد ہی انڈیا
04:14کا دورہ کرنے والے ہیں اور ایک حتمی قسم کا جو ڈیفنس ایگریمنٹ ہے وہ
04:19انڈیا کے ساتھ سائن کرنے والے ہیں اب یہ جو سٹیٹمنٹ ہے اسرائیلی
04:23پرائیم منسٹر کے دفتر کی کہ وہ جنگ کے این درمیان انہوں نے یو اے ای
04:28کا وزٹ کیا یہ اپنے تائم بہت کچھ بتاتا ہے اس سے یہ پتا چلتا ہے
04:33کہ دونوں ممالک جو ہیں وہ بہت ہی قریب ہیں جیسے میں نے آپ کو پہلے
04:36بھی کہا کہ یہ سٹیٹمنٹ بغیر یو اے ای کی اجازت کے یا ان کے کانسنٹ کے
04:41یا ان کی خواہش کے جاری نہیں ہوئی کیونکہ یہ کسی میڈیا کے پاس یہ خبر
04:46تھی نہیں دورہ خفیہ تھا دونوں ممالک کے مابین تھا اور ایسے حالات میں جب
04:51پوری دنیا غزہ میں جو کچھ ہوا اس کے بعد اسرائیل سے ڈسٹنس کیے ہوئے
04:55ہیں این اس وقت یو اے ای کی طرف سے انہیں انہیں ہوسٹ کرنا ان کا آنا
05:00اور پھر یاد کیجئے وال سریٹ جنرل کی اور باقی تمام نیو یورک ٹائم
05:04سبی کی خبریں جو آپ کے سامنے رکھتے رہے ہیں جس میں یہ پتا چلا ہے کہ لیزر
05:08ٹکنالوجی جو ہے ڈرونز کو گرانے والی مزائلوں کو گرانے والی وہ اسرائیل
05:13نے موو کر دی ہے فوری طور پر یو اے ای یہ خبر بھی آپ کے سامنے رکھی
05:17تھی پھر یہ بھی خبر رکھی تھی کہ انہوں نے مزائل ڈیفنس سسٹم جو
05:20ہے وہ بھی یو اے ای کے اندر انسٹال کیا ہے یہ بھی خبر رکھی تھی کہ یہ
05:24جو لیزر ٹکنالوجی سے دفاع کرنا ہے یا مزائل ڈیفنس سسٹم ہے اس کو
05:30چلانے کے لیے جو اسرائیل کی افواج ہیں ان کا یونٹ بھی ایک اس جو
05:34ہے وہ یو اے ای کے اندر ری لوکیٹ کیا گیا ہے یا وہاں پر اسے بھیجا
05:38گیا ہے تو یہ ساری خبریں جب آپ اکٹھے کرتے ہیں تو آپ کو یہ
05:42نظر آتا ہے کہ آنے والے دنوں میں اسرائیل یو اے ای اور انڈیا کی
05:47پارٹنرشپ ابرتے ہوئے آپ اس علاقے میں دیکھ رہے ہیں یہ ایک نیا
05:51strategic آپ اسے ڈیفنس بلوک کہیں strategic relationship بلوک کہیں
05:56جو بھی آپ نے کہنا ہے یہ نیا ابرتا ہوا بلوک نظر آ رہا ہے
06:00اب ہو سکتا ہے اس میں اور ممالک بھی شامل ہوں region کے اندر
06:03internationally تو ہوں گئی کیونکہ اسرائیل کے ساتھ اس وقت غزہ کی
06:07صورتحال کی وجہ سے بہت سارے ملک پیچھے ہیں اور کھل کر اس
06:10طریقے سے ان کی support کا اظہار نہیں کر رہے لیکن support تو ان کی
06:13موجود ہے اسی طرح انڈیا کی بھی support موجود ہے اور اب سعودی عرب
06:18جو ہے وہ ایک سائٹ پہ نکر کر کھڑے ہوتے ہوئے یو اے ای کے
06:22خلاف نظر آ رہے ہیں اور یو اے ای جو ہیں وہ دوبارہ سے نئی صف
06:26بندی یا پرانی صف بندی لیکن اب آپ سب کے سامنے وہ آشکار ہو
06:30رہی ہیں تو بہت ہی یہ دلچسپ صورتحال ہے دلچسپ میں کوئی اسے
06:36کوئی positively نہیں کہہ رہا ایک طرف سے تکلیف دے صورتحال بھی ہے جو
06:39develop ہو رہی ہے کہ کس طریقے سے یو اے ای جو ہے وہ بہت ہی قریب
06:43چلا گیا ہے نیتنیہو کے اس کے جو مسلم ورڈ ہے اس کے اوپر بھی بہت
06:47دور رس نتائج بھی ہوں گے اثرات بھی ہوں گے یہ unfortunate development
06:51ہے لیکن ظاہر ہے اس development کو آپ صرف ایک خبر کی حد تک نہیں
06:55دیکھ سکتے بلکہ آنے والے دنوں میں اس کے ایسے اثرات ہوں گے
06:59پورے خطے پر جو شاید ہم نے گماں بھی نہیں کیے ایک طرف اگر ایران
07:03جو ہے وہ تقریباً یو اے ای کی شارک پہ مطلب کہ صرف تیس وہ
07:08کلومیٹر دور بیٹھا ہے یو اے ای سے تو دوسری طرف جس لیول کی اب
07:12collaboration coordination اور strategic alliance ہوا ہے یو اے ای اور
07:17اسرائیل کا اس سے آپ یہ سمجھئے کہ اب پہلے تو یو اے ای کو بھی
07:22اپنا اسرائیل کو بھی ایران پر حملہ کرنے کے لیے عراق جارڈن
07:26سب کی اوپر سے گزر کے آنا پڑتا تھا یا آپ کو حالی میں خبر دی
07:30تھی کہ کس طریقے سے عراق کے اندر اسرائیل نے خفیہ بیس قائم کر
07:35رکھا تھا تو یہ سارے کام کرنے پڑتے تھے اگر اب یہ collaboration جو
07:39نظر آ رہی ہے یہ ہو چکی ہے اور جو کہ ہو چکی ہے تو آپ یہ
07:42سمجھئے کہ اسرائیل بھی پھر اب ایران سے تیس کلومیٹر دور ہی ہے
07:47کیونکہ اتنی close collaboration میں یقیناً اسرائیل جو ہے وہ اگر
07:52یو اے ای پر ایران حملہ کرتا ہے دوبارہ تو پھر اسرائیل اس طرف
07:56سے واپس ایران پر حملے بھی کر سکے گا تو بہتی میجر یہ
07:59escalation ہے میجر development ہے آنے والے دنوں میں اس پر نظر رکھیں
08:03گے لیکن یو اے ای نے اپنے cards clearly کھیل دیے ہیں کہ وہ اب
08:07اسرائیل کے ساتھ خطے میں کھڑے ہیں اور انڈیا کے ساتھ ظاہرے کھڑے
08:11ہیں تو یہ نیا ایک block جو ہے یہ emerge کر رہا ہے آنے والے دنوں
08:15میں اور کیا کچھ ہوگا اس field کے اندر وہ آپ کے سامنے رکھتے
08:18رہیں گے اب ذرا اگلی خبر کی طرف بنیں ایک دم وہاں سے نکل کے دوسری
08:22خبر جو آپ کے سامنے رکھنی ہے وہ پاکستان کی قومی اسمبلی سے جہاں
08:27پر آج تحریک انصاف کے میمبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی جھڑپ
08:32ہوئی ہے جنید اکبر صاحب سے رپورٹرز تو یہ کلیم کرتے ہیں کہ ہاتھ
08:36ہاپائی بھی ہوئی ہے اب ہمیں نہیں پتا ہاتھ ہاپائی ہوئی ہے کہ نہیں
08:38وجہ کیا تھی وجہ شاید وہ تمام discussion تھی جو آج تلال چودری صاحب
08:43کے ایک بیان کے بعد یہ سب کچھ کھڑا ہو گیا صورتحال اور وہ یہ تھی
08:48کہ وہ کہتے ہیں کہ آفریدی صاحب جو ہیں ان کے بیٹے اٹلی گئے بلو
08:53پاسپورٹ کی اوپر گئے عمومی طور پر اگر آپ وزیر مشیر ہوں یا
08:57آپ ممبر قومی اسمبلی ہوں تو آپ کو بلو پاسپورٹ ملتا ہے
09:01اتب آپ سینیٹر ہوں آپ ایمین ایز ہوں آپ آپ کو اور آپ کے اہل
09:06خانہ کو پھر بلو پاسپورٹ اہل خانہ کو ملتا ہے کہ نہیں اس پر
09:09میں شور نہیں ہوں سبی کے کچھ لوگوں کے تو جو cabinet ممبر ہوتے ہیں
09:13وہاں تو اہل خانہ کو ملتا ہے اب میمبران اسمبلی کے اہل
09:16خانہ کو ملتا ہے کہ نہیں یہ مجھے یاد نہیں ہے لیکن میمران اسمبلی کو
09:19ضرور ملتا ہے ظاہر اہل خانہ کو بھی ملتا ہوگا تو ان کے بیٹے کے پاس
09:23بلو پاسپورٹ تھا تو آج تلال چودری صاحب نے یہ بتایا کہ جو اقبال
09:28افریدی کے بیٹے ہیں وہ بلو پاسپورٹ پہ غالباً اٹلی کا آسٹریا کا ایک
09:32دو ملک ہیں یورپ کے یا چار ہیں جن کا ویزا نہیں چاہیے اگر آپ وہاں
09:37جا کر اتریں بلو پاسپورٹ پہ تو آپ بغیر ویزے کے وہاں پر جا
09:40سکتے ہیں تو وہ بتاتے ہیں کہ اٹلی جا کر انہوں نے بلو پاسپورٹ
09:45پر وہ اٹلی گئے اور وہاں پر جا کر انہوں نے پولٹیکل اسائلم
09:48لے لیا کہ میں نے واپس نہیں آنا میری زندگی کو خطرہ ہے اس سے جو
09:53ملک ہے اس کی بہت زیادہ آہ بے توکیری ہوئی ان کے خیال میں اور
09:58بہت زیادہ اس سے ملک کی آہ حضیمت ہوئی ہے کہ ایک ممبر پارلیمنٹ کا
10:02بیٹا بلو پاسپورٹ کے اوپر اٹلی جا کر وہاں پر اسائلم لے لیتا
10:08ہے اور کہتا ہے کہ میری زندگی محفوظ نہیں ہے یہ صرف یہی بات
10:11یہی پر بات ختم نہیں ہوئی اس کے بعد اور بھی خبریں سامنے آئیں
10:15جیسے کہ زاہد گشکوری صاحب نے یہ بتایا کہ تین ممبر پارلیمنٹ کے
10:20بچوں نے بیرون ملک پناہ لے رکھی ہے مینا اسائلم لے رکھا ہے کہ
10:23ان کی زندگیوں کو خطرہ ہے ایک پارلیمنٹ کے آلہ افسر کے پورے
10:27خاندار نے سوٹسل لینڈ میں جا کے اسائلم لے رکھا ہے سیاسی پناہ
10:31لے رکھی ہے دو سابق وزیراعظم تین سابق وزراء اعلیٰ دو سابق
10:35سپیکرز پانچ سابق اور ایک موجودہ وفاقی وزیر کے بچوں نے باہر
10:42جا کر کاروبار شروع کر دیا ہے بتیس سرکاری افسران کی بیویوں اور
10:46بچوں نے پچھلے دو سال میں کینیڈا اور امریکہ کے گرین کارڈ لے لیا
10:50چھ سو بیس سرکاری ملازمین نے دوسرے موالک کی شہریت حاصل کر لی
10:55ہے یہ زاہد گشکوری جو ہیں وہ اسلامباد سے رپورٹ کر رہے ہیں
10:59اچھا اب اس میں جو اقبال افریدی ہیں ان کا اس کی اوپر بیان یہ ہے
11:03کہ میرے بیٹے کی زندگی یہاں حکومت نے تنگ کر دی تھی کیونکہ
11:06میں پاکستان تحریک انصاف سے ہوں میرے بچوں کو بار بار
11:10زدوکوب کیا جاتا تھا پریشان کیا جاتا تھا حراس کیا جاتا تھا اور وہ
11:14تو اپنی زندگی بچا کر یہاں سے بھاگا ہے اور وہاں جا کر اس نے
11:17پناہ لی ہے بجائے اس کے کہ آپ شرمندہ ہوں کہ آپ نے یہاں لوگوں کی
11:21کتنی زندگی تنگ کی ہے آپ یہ اس بات کا بھی مجھے تانہ دے رہے ہیں
11:25کہ میرا بیٹا جو ہے وہ اٹلی کیوں چلا گیا اور اس نے وہاں پر جا کر
11:29سیاسی پناہ کیوں لی ہے بات میں تو وزن ہے اقبال افریدی صاحب کی
11:33کیونکہ پاکستان کے اندر تو اب کوئی بھی مدب ابھی آج میں ایک حکومتی
11:38جرنلسٹ کہہ لیں ٹاؤٹ کہتے ہیں تو لوگ غصہ کر لیتے ہیں ایک حکومتی
11:42جرنلسٹ کی بات چیت سن رہا تھا کہ ان کی اوپر صرف ایک ٹویٹ کرنے
11:45پر صرف ایک ٹویٹ کرنے کے اوپر ان پر مقدمہ کر دیا گیا اور ٹویٹ
11:51انہوں نے کیا تھا کہ یہ جو کانسٹیوشن ون کی بلڈنگ ہے اس کے اندر جاسوسی
11:56کے علات لگائے ہوئے ہیں ان کو ان کے گھر سے اٹھا لیا ان سی سی آئی اے نے اور
12:01ان پر ایف آئی آر درج کروا دی حالانکہ انہیں آپ حکومتی صحافی سمجھیں
12:05میرے خلق پی ٹی وی میں نوکری بھی کرتے رہیں اگر میں غلط نہیں ہوں اور
12:09آپ انہیں ٹاؤٹ صحافی کہیں نون لیگ کا ورکر کہیں جو بھی کہنا ہے وہ
12:13مطلب بہت ہی قریبی صحافی ہیں نون لیگ کے اس کے باوجود ان کے ساتھ یہ ہوا
12:17پھر اتا تارر اور دوسرے لوگ بیچ میں پڑے اور رات گئے جا کر ان کی جان
12:21چھڑوائی ہے کوئی اور نہیں کہہ رہا وہ خود ٹیلی ویشن پر آ کر وہ خود
12:25اپنے وی لگ کے اندر اس سارے قصے کا انکشاف کر رہے ہیں اور بتا رہے ہیں
12:29کہ مجھے اٹھا لیا گیا اور پھر یہ بھی کہتے ہیں کہ ہم تو آپ کے ساتھ
12:32ہی کھڑے تھے اگر آپ نے ہمیں بھی اٹھا لیا ہم تو نو میں پر بھی آپ کے
12:35ساتھ کھڑے تھے وہ جینرلز کو یہ بتانا چاہ رہے ہیں آپ نے ہمیں بھی
12:38اٹھا لیا صرف یہ کہنے کا کہ ون کانسٹیوشن اتنی کیونکہ ہائی
12:43رائز ایک بلڈنگ ہے اس کے اندر جاسوسی کے آلات لگے ہوئے ہیں اس کے بعد
12:46ان کو اٹھا لیا گیا تو اب ایسی صورتحال میں اگر اقبال افریدی کے بیٹے
12:51کو آپ نے تنگ کیا اور انہوں نے جا کے اسائلم لے لیا تو اس میں آپ کی
12:55ایسی حضیم آپ کو حضیمت تو تب ہونی چاہیے جو حرکتیں آپ پاکستان میں
12:59کر رہے ہیں بجائے اس کے کہ آپ ان حرکتوں کو بند کریں جو یہاں سے
13:03اپنی جان بچا کے بھاگ رہا ہے آپ کہتے ہیں وہ ہمارے لیے عظیمت کا
13:07سما ہے عدیل راجہ صاحب نے یہ ریپورٹ کیا تھا کہ جو اس وقت
13:11ممبر پارلیمنٹ ہیں قومی اسمبلی کے اندر پاکستان تحریک انصاف کی
13:15طرف سے ان میں سے زیادہ تر ممبران یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان کی
13:20کہنے پر جو پارلیمانی کمیٹیوں سے استیفے دیئے تھے وہ ہمیں
13:24واپس لینے چاہیے اور ہمیں ان کمیٹیوں کے اندر جا کر بیٹھنا چاہیے
13:28پارلیمانی کمیٹی کیا ہوتی ہے زیادہ تر لوگوں تو پتا ہے جن کو
13:31نہیں پتا پارلیمنٹ کے اندر کمیٹیز بنتی ہیں جو ڈیفرنٹ جو بلز آتے ہیں
13:35قانون سازی ہوتی ہے اس کا جائزہ لینا ہوتا ہے لیکن اصل میں وہ مراد
13:39دینے کا ایک طریقہ کار ہے جو چیئرمن ہوتا ہے کمیٹی کا اس کے پاس
13:43گاڑی شاڑی بھی ہوتی ہے آپ ایسے ہی سمجھیں کہ آدھاک وزیر ہوتا
13:46ہے وہ دفتر شفتر بھی کئی دفعہ مل جاتا ہے گاڑی شاڑی بھی ہوتی
13:49ہے ڈرائیور تو مطلب پورا خانچہ لگ جاتا ہے تو ایک آدھیک وزارت
13:54کا اس میں فائدہ ہوتا ہے تو یہ جتنے بھی پارلیمانی آپ دیکھیں
13:57گے جو چیئر ہوتے ہیں کمیٹیوں کے وہ پارلیمانی کمیٹی کے جو
14:03چیئرمن ہوتے ہیں اکثر یہ ایک آپ یہ کہیے کہ اشرافیہ کا جو
14:07بھی ایک دوسرے کو نوازنے کا طریقہ ہے اس میں سے ایک طریقہ یہ
14:11بھی ہے اب محمران نے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر
14:15عباس پر یہ زور دیا ہے کہ ہمیں واپس کمیٹیوں میں جانی جانا چاہیے
14:20کیونکہ بجٹ آ رہا ہے تو ہم کمیٹیوں میں ہوں گے تو ہم بڑا کردار
14:22ادا کریں گے ورنہ کردار ہم نے کیا ادا کرنا ہے وہ آپ سب کے سامنے
14:26نہیں ہے جتنا کہ ہم نے پہلے ادا کیا ہے بجائے اس کے کہ ہمیں
14:29اسمبلیوں سے نکلیں میں آپ کو یاد ہے کہ جون اور جولائے سے ابھی
14:33تک کہہ رہا ہوں کہ خیبر پختون خواہ اسمبلی کو چھوڑ کے باقی تمام
14:37اسمبلیوں سے ہمیں اسٹیفے دینے چاہیے بجائے اسٹیفے دینے کے
14:40ممبران جا کر کہتے ہیں کہ ہمیں پارلیمنٹ کی ان کمیٹیوں میں دوبارہ
14:44واپس چلے جانا چاہیے یہاں سے سوچئے کہ عمران خان کے بیانیے کا
14:48وزن تو کیا اٹھانا ہے عمران خان کا جو نظریہ ہے اس سے بھی
14:52ہمارا دور دور سے کوئی لینا دینا نہیں ہمیں اپنی گاڑی پیٹرول
14:55اور اپنے چھوٹے موٹے بینیفٹ چاہیے اور اس کے لیے ہمیں اس سے
14:59کوئی پرواہ نہیں کہ عمران خان کے ساتھ ان کی آنکھ کے ساتھ کیا
15:02سلوک کیا جا رہا ہے اور ان کے ساتھ جیل کے اندر کیا ہو رہا ہے
15:05مطلب کہ پارلیمنٹی کمیٹیوں کے اندر بھی ہم نے جانا ہے اس سسٹم
15:10کو لجٹمیسی بھی دینی ہے اس سسٹم کو طاقت بھی دینی ہے اور پھر
15:14کہنا ہے کہ سسٹم بہت برا ہے ہم پر بڑا ظلم کر رہا ہے اور
15:16عمران خان کو اس سسٹم نے اندر رکھا ہوا ہے آگے بڑھتے ہیں یہ
15:21بہت ہی افسوسنا خبر تھی جو سامنے آئی اچھا پھر سفدر آبان صاحب
15:25کیپٹن سفدر آبان صاحب میں آپ کو پتا ہے ان کی ہمیشہ تعریف
15:28کرتا ہوں میں ان کے ساتھ جو مظالم ہوئے زندگی میں میں اس کے اس کے
15:32خلاف کھڑا ہوں میں اس کی مضمت کرتا ہوں یہ میں مزاک میں بات
15:35نہیں کر رہا سیریس لی کیونکہ آج کا ٹاپک بہت سیریس ہے لیکن وہ
15:39اکثر اوقات ایسی باتیں کرتے ہیں مجھے نہیں پتا ان کے ماضی کا
15:42ان پر اثر ہے کیونکہ خود تو وہ بھلے آدمی ہیں مجھے نہیں سمجھ
15:45کہ وہ اتنی الٹی اور پٹھی باتیں کیوں کرتے ہیں جس سے بہت سارے
15:49لوگوں کے دل دکھتے ہیں وہ ایک خاندانی آدمی ہیں وہ لوگوں کی
15:52خواتین کی ایسے توہین کرتے ہیں لوگوں کی ماں و بہنوں کی بیٹیوں کی
15:55توہین کرتے ہیں علاقہ خود بیٹیوں والے ہیں خود وہ اپنے آپ کو
15:59درویش صفت آدمی کہتے ہیں ٹھیک ہے ان کی زوجہ جو ہیں وہ
16:02بدتمیز ہیں بہت بدتمیزی کرتی ہیں گالی گلوچ کرتی ہیں ان کے
16:05ساتھ بھی کرتی ہوں گی ضرور ہمارے بھائی کے ساتھ آپ مخالفین کے
16:09ساتھ تو کرتی ہیں لیکن ان کو یہ رویہ یہ روش اختیار نہیں کرنی
16:13چاہیے کیونکہ بہت سارے مخالفین بھی ان کی جو آپ یہ کہیے کہ
16:17معصومیت ہے یا ان کا ان کے ان کا ان کی جو مظلومیت ہے اس پر وہ
16:22ان پر تنقید نہیں کرتے بلکہ ان کا ساتھ دینے کی کوشش کرتے ہیں
16:26میں صفت روان صاحب کی بات کر رہا ہوں ان کا ایک سٹیٹمنٹ سامنے
16:29آیا ہے وہ آپ خود ہی سن لیجئے کیونکہ میں کہوں گا تو آپ کو
16:32یقین نہیں آئے گا کہ انہوں نے کہا ہے سنیے ہم تو وہ بچیاں جاتے
16:35جن کی گودوں میں اسلام پھلے کنٹینڈروں پہ نچانے کے لیے ہم
16:41امت کی بچیاں نہیں چھوٹنی انشاءاللہ ہم دیندار ہیں اللہ کو
16:46اسحاب دینا ہے تو صفدر صاحب میں کیونکہ آپ کی تعریف کرتا رہتا
16:50ہوں مجھے بہت ہی دلی دکھ بھی ہوا اور افسوس بھی ہوا یہ بڑا ہی
16:53گرا ہوا بیان ہے آپ کو ایسے بیانات کسی کی بھی بیٹی مخال سیاسی
16:58مخالفین کی بیٹیوں کے بارے میں ماں کے بارے میں بہنوں کے بارے میں
17:01نہیں دینی چاہیے اگر آپ میں ذرا سا بھی خیال ہے اپنے آنر کا
17:06اپنی رسپیکٹ کا تو آپ کو کیونکہ آپ خود بیٹیوں والے بھی ہیں آپ کو
17:09ایک مہانے بھی جنا ہے آپ کی بہنیں بھی ہوں گی ابھی حالی میں آپ
17:13سب کچھ دیکھ چکے ہیں مسلم لیگ نواز کے جلسوں کے اندر بھی خواتین
17:17ڈانس کرتی ہیں اور اس میں کوئی بری بات نہیں اگر خواتین کر لیتی
17:20ہیں اٹھ کے تو وہ نون لیگ کی ہوں کوئی بھی ہوں اگر کوئی بھی پارٹی
17:24کا ترانہ چل رہا ہے اور اس کے اوپر کسی ورکر نے بھی خاتون یا
17:27مرد نے اگر ان کا دل کیا اور انہیں ڈانس کر لیا تو آپ اس کی
17:30اوپر ان خواتین کو مطلب جو آپ الفاظ استعمال کر رہے ہیں وہ میں
17:35تو نہیں کرنا چاہتا لیکن حالی میں جو کچھ مارکہ حق میں آپ کی بیگم
17:40کی موجودگی میں یا آپ کی بیگم کے پیسوں سے سب کچھ ہوتا ہے یا
17:43تو آپ ڈسٹنس کریں اپنے آپ کو اور اس سارے کام کو بھی پھر بغیرتی
17:46کہیں تو پھر آپ یہ کہتے ہوئے اچھے لگتے ہیں تو بہت ہی
17:49افسوسناک ہے آپ کی یہ ساری صورتحال جو آپ نے کی لیکن یہاں
17:53پر ایک کوئی ایسا نہیں ہے جس تربوز کو کٹیں گے وہی اندر سے
17:58سرخ نکلتا ہے یہ ایک محاورہ ہے اسی طرح سے سندھ کے جو وزیر
18:02داخلہ ہیں زیا صاحب انہوں نے یہ بیان دیا ہے کہ لیڈی ڈائیانہ جو
18:06تھی وہ بھی کاروکاری کے تحت قتل ہوئی تھی غیرت کے نام پر جو
18:10قتل کیا جاتا ہے سندھ میں بلوچستان میں کے پی میں پنجاب کے بھی
18:14بہت سارے علاقوں میں اسے کاروکاری کہتے ہیں اور وہ کہتے ہیں کہ لیڈی
18:19ڈائیانہ کا قتل جو تھا وہ بھی کاروکاری میں ہوا تھا اب وہ کیا ہوا
18:22تھا کیا نہیں ہوا تھا اس ڈیٹیل میں تو نہیں جاتا لیکن اکیس طوپوں کی
18:26سلامی جو ہے وہ وزیر داخلہ سندھ زیا صاحب کو ضرور اس میں دینی
18:31چاہیے اچھا پھر گلگت بلتستان میں الیکشن ہو رہے ہیں آپ کو
18:34پتہ ہے وہاں پر کیپٹن صفدر صاحب نے ایک نیا کٹا کھول دیا ہے اور وہ
18:38انہوں نے کہا ہے کہ میں وفاقی وزراء عطا تارد شزا فاطمہ سے خود
18:42کام کروا رہا ہوں سب سے زیادہ ڈاکٹر محمد زمان کے حلقے میں کام
18:46کروا رہا ہوں مطلب کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر وہ واضح طور پر یہ
18:51کہہ رہے ہیں کہ میں حکومتی وزراء سے الیکشن کے اندر انٹرفیرنس
18:56کروا رہا ہوں اب انہوں نے confession دے دیا ہے ویڈیو کے اوپر کہ ہم
19:00وفاقی وزراء کو involve کیے ہوئے ہیں اس الیکشن کے اندر جو کہ الیکشن
19:04کمیشن کے حصولوں کے خلاف ہے لیکن انہوں نے اس کو confess کر لیا ہے
19:08ویڈیو ٹیپ کے اوپر اور لیکن ظاہر ہے ان کے خلاف کاروائی کوئی نہیں
19:11ہوگی کیونکہ آسم منیر ان کے اپنے بندے جو ہیں ان کے گھر کے فرد اس
19:16وقت آرمی چیف بھی ہیں چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہیں بلکہ ملک کے
19:20مارشاللہ ایڈمسٹریٹر بھی ہیں اور ان کی اپنی بیگم جو ہیں وہ انہی کے
19:24مارشاللہ ایڈمسٹریشن کے اندر ایک رہانی کے طور پر پنجاب میں وہ
19:28وزیرے وزیراعلا کے طور پر بیٹھی ہوئی ہیں تو اس لیے ان کو کوئی پوچھنے
19:32والا اس میں ہے نہیں اچھا جی اگلی خبر آپ کے سامنے رکھیں سرکاری حج
19:36کا سیزن دوبارہ آ گیا ہم روتے رہے پتہ نہیں کتنے دہائیوں تک آسمہ
19:41شرازی صاحبہ کے سرکاری حج پر اور ان کا نام ہی سرکاری حاجن پڑ گیا
19:45آپ سب کو یاد ہوگا سعودی عرب جو ہے وہ غربہ مساکین جو بیوہ ہیں ان
19:50سب کے لیے حکومتی سطح پر حج کا اعلان کرتے ہیں اس کے علاوہ جو
19:55متوسط یا آپ یہ کہیے کہ متوسط طبقے سے بھی نیچے والے طبقے سے
20:00بلانگ کرتے ہیں جو خود سے حج نہیں کر سکتے انہیں سعودی گورنمنٹ جو ہے وہ
20:04کہتی ہے کہ ہم غریبوں کو حج کروائیں گے میڈیا کے اندر سے بھی کچھ نام
20:08دیے جاتے ہیں جیسا کہ کیمرامین ہوتے ہیں لائٹس کا سٹاف ہوتا ہے جو
20:13لائٹنگ کو ہینڈل کرتا ہے یہ ان سٹاف کے نام ڈالے گئے تھے لیکن بعد میں
20:19یہ پتا چلا کہ ملک کے جید قسم کے جو صحافی ہیں انہوں نے اس میں
20:24انٹرفیر کیا اور کیمرامین جو تھے ان کے نام نکلوائے اور اپنے نام
20:28ڈلوا دیئے اور اب حج پر وہ تشریف لے کر جا رہے ہیں نام جو سامنے آئے ہیں
20:32مجھے ایک بہتی متبر صحافی نے اسلامباد سے ابھی جو صحافی بات چیت
20:36کر رہے ہیں وہ نام نہیں لے رہے میڈیا کے اندر سبھی لوگ کہہ رہے ہیں
20:39کہ تین بڑے صحافی ہیں ان کے چینلز کے نام بھی لے رہے ہیں لیکن کسی
20:43نے ان کا نام ابھی تک میں نے نہیں دیکھا مجھے ایک بہتی متبر صحافی
20:47نے فون کر کے بتایا کہ یہ نام کون سے پہلے نمبر پر آمیر
20:51الیاس رانہ صاحب ہیں ایکسپریس نیوز میں ہیں جانے مانے سینئر صحافی
20:56ہیں اسلامباد سے اور ان کو دو دفعہ ایک دفعہ نہیں انہیں دو دفعہ
21:01تمگے مل چکے ہیں ایک دفعہ تمگہ امتیاز اور ایک دفعہ کوئی اور تمگہ
21:05دونوں تمگے ان کے گلے میں ہیں اس کے باوجود یہ کسی اور طرف جو
21:10ہیں وہ چل پڑے ہیں آج پھر تمگے دیئے گئے ہیں آپ کو پتا ہے کہ آج
21:13شاہد خاکان اپنا شاہد خاکان کہہ دیا جو شاہد افریدی ہیں
21:17فارمر کرکٹر انہیں بھی تمگہ دیا گیا اس سے پہلے بھی ان کے پاس ایک
21:20تمگہ تھا پھر دیا گیا ہے اور جو انہیں تمگہ دیا گیا ہے اب یہ
21:24نہیں پتا کہ وہ جو انہوں نے فیلڈ مارشل صاحب کو اٹھا کے رکھا ہے
21:27وہ ہے یا وہ زیرو پہ آؤٹ ہوتے رہے ہیں سب سے زیادہ وہ ہے مجھے
21:30یہ نہیں پتا لیکن انہیں ایک اور تمگہ آج دیا گیا ہے اس کے ساتھ ساتھ
21:34اور تمگے بھی ہیں لیکن پہلے ذرا آمر علیہ السرانہ صاحب کی بات
21:38کر لیں کہ ان کے پاس بھی دو تمگے ہیں اب یہ سرکاری حج پر تشریف
21:41لے کر جائیں گے موٹی تنخواہ لیتے ہیں بھاری بھاری برکم آپ صحافت
21:46کے حساب سے کہہ رہا ہوں بڑے سینئر صحافی ہیں میرا دل نہیں مان رہا
21:49کہ جائیں گے مجھے لگتا ہے کہ یہ خود ہی انکار کر دیں گے اور اپنے
21:53پیسوں سے حج کریں گے میں ان سے توقع بھی کرتا ہوں اور گزارش بھی
21:56کرتا ہوں اور ان کو مضمت کرنی چاہیے کہ ان کا نام ڈالا گیا اگر ان کی
22:00مرضی کے خلاف ویسے ڈالا تو نہیں جاتا ظاہر ہے لیکن انہیں اس سے
22:03ڈسٹنس کرنا چاہیے تھے جو اگلا نام ہے اس نے مجھے بہت ہی تکلیف
22:06دی ہے ذاتی طور پر کیونکہ میں انہیں بہت ہی متبر اور اچھا صحافی
22:10سمجھتا ہوں شوکت پر آچا صاحب ان کا نام بھی اس کے اندر ڈالا گیا
22:14ہے کہ وہ بھی جا رہے ہیں کیمرامین کے نام کو ہٹا کے پھر سحیل
22:18اقبال بھٹی صاحب ان کا نام بھی یہ کہا گیا کہ وہ اسلامباد میں مقیم
22:30ان کا بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ بھی حج پر سرکاری حج پر جا رہے ہیں
22:34کیمرامینوں کے نام ہٹوا کے یہ بہت ہی افسوسناک صورتحال ہے تینوں
22:38سینئر جرنلسٹ ہیں ان کو یہ کام نہیں کرنا چاہیے لیکن اب آوے کا
22:42آوہ بگڑا ہے تو آپ ان سے کیا ایکسپیکٹ کر رہیں گے جو کچھ ہو رہا ہے
22:45وہ سب کچھ آپ کے سامنے ہے لیکن دوسری طرف اگر ہم تمہوں کی بات کریں
22:49تو تین چار بیوروکریٹس نوجوان بالکل ایک ایس پی علی رضا ڈائریکٹر
22:57سی ڈی اے انم فاطمہ چودری عویس افضل اور محمد یوسف کو تمگہ
23:03امتیاز سے نواز آ گیا کارنامہ یہ ہے کہ انہوں نے قومی مفاد میں
23:06اسلامباد کی چھ سو بارہ اکڑ زمین واگزار کروائی تو یہ وہی شہباز
23:12شریف موڈل ہے جو محسن نکوی استعمال کر رہے ہیں سیونٹین گریڈ والے کو
23:17اٹھارویں گریڈ میں پہلے پوسٹ کرو یا اٹھارویں والے کو انیسویں
23:22یا بیسویں گریڈ میں پھر کیونکہ اسے آپ نے پہلے ہی اس کی
23:25ٹرن سے بہتر پوزیشن پوسٹنگ دی ہوئی ہے اس سے پھر گندے بندے
23:30کام کرواؤ اپنے سارے جو بھی آپ کے فائدے کے کام ہیں غیر کانونی
23:34کام ہیں پھر اوپر سے انہیں تمہیں بھی دو یہ ایک نئی ریت شروع ہوئی ہے
23:37پہلے تو صرف سرکاری ملازمین رشوت پر ہی کام کرتے تھے اب وہ
23:41ساتھ ساتھ تمہیں بھی مانگیں گے تو یہ صرف آہد چیما اور وہ
23:45سارا جو کچھ چل رہا تھا پہلے اب فباد حسن اور وہ جو ایک پوری
23:49لوٹ تھی شریف خاندان کے ساتھ کام کرنے والی بشیر میمن ہو یا اس سے
23:53پہلے ایک آئی جی ہوتے تھے پولیس کے وہ وہ والی لوٹ تو چلی رہی
23:57تھی اب یہ نئی لوٹ آگئی ہے اور سوچئے اب تو یہ سینکڑوں کے اندر ایسے
24:01لوگوں کو بھرتی کریں گے جن کو یہ الٹے کام کروا کے بعد میں تمغے بھی
24:05دیں گے تو پاکستان کے اندر اوورال معاملات کس طرف جا رہے ہیں ان
24:09حطات کتنا ہو رہا ہے کہ اب سرکاری ملازمین کو ان کی جو
24:12رسپونسیبیلٹی ہے وہ پوری کرنے پر بھی انہیں تمغے دیے جا رہے ہیں
24:18اگلی خبر آپ کے سامنے رکھنے اور وہ ہے کہ بنو کی تحصیل
24:21ڈومیل میں پاکستانی طالبان نے حبیب بینک کی کیش وین پر حملہ
24:25کر کے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی نقدی لوٹ لی لیکن یہ خبر
24:29کہیں پر پرومیننٹلی جو ہے وہ کبر نہیں کی گئی اس طرح سے پولیس
24:33کے مطابق حملہ وروں نے کیش وین کے سیکیورٹی گارڈز کو یرگمال
24:37بنا کر ان سے اسلحہ بھی چین لیا اور اسلحے کے زور پر انہوں نے
24:41یہ کیش لوٹ لیا اور چار بندوقیں دو پستول اور گولیاں بھی ان سے
24:46جاتے ہوئے لوٹ کر لے گئے یہی نہیں کل کی جو خبر تھی کہ نو اس سے
24:51پہلے تو پندرہ پولیس والوں کو شہید کیا گیا تھا پھر نو پولیس والوں
24:54کو اور شہید کیا گیا لیکن ان تینوں دنوں میں یا ان دونوں دنوں میں جو
24:59خبر تھی وہ پنکی سمگلر کی تھی جو خیبر پختونخواہ کے اندر ہو
25:03رہا ہے اس کے اوپر کسی قسم کی کبرج نہیں تھی یہ ہمارے چودری
25:06نظامدین صاحب کی پریورٹیز ہیں پریورٹی آپ کو بتا دی کہ پنکی
25:10سمگلر کو لانچ کیا گیا ہے زرداری صاحب کے خلاف تاکہ ان کو دوا کے
25:14ان سے اٹھائیسویں ترمیم کروائی جا سکے اس لیے آج کل آپ کو ہر طرف
25:18پنکی سمگلر نظر آئے گی کوئی دہشتگردی کی اور دوسری خبروں کے
25:22اوپر اس طرح کی کبرج سامنے نہیں آئے گی پھر اگلی خبر جو ہے وہ
25:26پاکستان کا بہتی بڑا اخبار جنگ اخبار اس کے بارے میں افسوسناک
25:31خبر آئی ہے کہ وہ راولپنڈی اور لاہور اور پتہ نہیں اور کئی شہروں
25:35میں جو ان کی بلڈنگز ہیں جو ان کے اساسا جات ہیں انہوں نے اس
25:39کو فروخت پر لگا دیا ہے یہ دن انہوں نے اپنی قسمت میں اور اگر
25:44ایسا سچ ہے کیونکہ انہی کے اپنے گروپ کے جو صحافی ہیں وہ یہ
25:47ریپورٹ کر رہے ہیں اگر یہ سچ ہے تو یہ دن انہوں نے اپنے آپ کو
25:51خود دکھایا ہے کیونکہ لیگیسی میڈیا جتنا اس نے جھوٹ لکھا جتنا وہ
25:55اپنے آپ کو جیسے چودری صاحب سمجھتے ہیں کہ ہم لوگوں کو بناتے بھی
25:58ہیں اور گراتے بھی ہیں وہ بھی جنگ گروپ بھی ایسی سوچتا تھا اور آج
26:03ملک کا سب سے بڑا اخبار اگر بند ہو رہا ہے یا کہا جا رہا ہے کہ اگلے
26:07چھے مہینے میں شاید بند ہو جائے اللہ کرے نہ ہو ہم تو حالانکہ وہ
26:10دشمنی ہی کرتے ہیں پولٹیکل ہی ہمارے ساتھ پھر بھی ہم کہیں گے کہ
26:13بڑے اخبار کو بند نہیں ہونا چاہیے اور بہت سارے لوگ بیرزگار بھی
26:18ہوں گے آج شاہین سبائی صاحب نے بھی یہی کہا ہے کہ انہیں اس چیز کو
26:22واضح کرنا چاہیے تاکہ لوگوں کا جو financial مستقبل جن کی وہاں
26:25نوکری ہے وہ اپنا کو بندوبست کریں لیکن اس سارے کام میں کہ
26:29اتنے حکومتی انہیں اشتہارات ملے سب کچھ ملے کیونکہ جھوٹ
26:32لکھا جاتا ہے جھوٹ بیچا جاتا ہے وہاں پر انصار عباسی جیسے
26:36منافق جو ہیں وہ جھوٹی stories لکھتے ہیں تو legacy میڈیا جو ہے وہ
26:40لگاتار اب نقصان میں جا رہا ہے جس کی وجہ سے یہ problems ہو رہے ہیں
26:43اور وہاں سے نکل کے اب وہ صرف social media اور digital media
26:46کی طرف آنے کی کوششیں کر رہے ہیں تو یہ بھی ایک major development
26:50تھی پھر آپ یہ دیکھ لیجئے اخبار کا front page یہ ہم نے آپ کو
26:54بتایا کہ نو لوگ پہلے پندرہ لوگ شہید ہوئے پھر نو ہوئے اور
26:57پھر یہ ڈاکہ پڑا کوئی coverage نہیں ہے coverage ہے تو پنکی
27:01smuggler کی یہ جب اخبارات اس طرح کے گھٹیا کام کرتے ہیں تو اسی
27:05وجہ سے پھر لوگوں کا ان سے اعتبار اٹھ جاتا ہے اور لوگ اپنے آپ
27:10کو ان سے distance کرتے ہیں اور اسی وجہ سے اب ان کو یہ تمام چیزیں
27:14جو ہیں وہ بند کرنے کی کوشش کرنی پڑ رہی ہیں آخری خبر آپ کے سامنے
27:18رکھنے اور خبر اہم ہے اس کے اوپر افسوس کیا جا سکتا ہے کہ آپ کو
27:23پہلے بھی یہ خبر کئی دفعہ دے چکے آج روپیٹ کرنی پڑے گی کہ
27:26عمران خان صاحب کا جو وقالت نامہ ہے وہ sign نے کروانے دے رہے ہیں
27:30یہ پہلے بھی بار بار یہی خبر آپ کے سامنے رکھ چکے ہیں آج ایک
27:33دفعہ پھر یاد دہانی کے لیے اور لانت ملامت دبارہ کرنے کے لیے
27:37کہیں گے کہ ابھی تک عمران خان صاحب کے جو کیسز ہیں اس میں وقالت
27:41نے جو پٹیشنز فائل کرنی ہے اس کے لیے ابھی تک ان کا وقالت نامہ
27:45جو ہے وہ دستخط نہیں ہونے دیا جا رہا مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
27:49اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended