Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02انیس بی پاکستان میں منگل کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے ون سیون ون
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلے آج جو کچھ اڈیالا جیل کے سامنے
00:19ہوا
00:19یا ہوتا رہا جو اب سے تھوڑی دیر پہلے ختم ہوا اسی لیے ویلاغ بھی ہم نے لیٹ کیا انتظار
00:25کر رہے تھے
00:25کہ وہاں پر کیا ڈیویلپمنٹ ہوتی ہے تاکہ حتمی ڈیویلپمنٹ آپ کے سامنے رکھی جا سکے
00:31آج پچھلے ویلاغ میں آپ کو یہ تو بتایا تھا کہ سوہیل افریدی اپنے ساتھی منسٹرز اور ایمپیز کے ساتھ
00:37جو ہیں وہ اڈیالا جیل کی طرف روان دوان تھے
00:40لیکن جب وہ اسلامباد پہنچے تو پہلے تو انہیں وہاں روک لیا گیا
00:43وہاں پر دھکم پیل بھی ہوئی ورکرز کی اوپر تشہدد کرنے کی کوشش بھی کی گئی
00:48بارال وہاں پر جو بھی وہ ایک انکانٹر ہوا اس میں سے گزر کے وہ آخر کار اڈیالا جیل پہنچے
00:54لیکن اس میں بھی کئی جگہوں پر انہیں راستے میں روکا گیا
00:57اڈیالا جیل پہنچ کر وہی ہوا جو ہر منگل والے دن کیا جاتا ہے کہ فیملی کے ساتھ ملاقات نہیں
01:04کروائی جاتی
01:05پھر آج علیمہ خانم صاحبہ نے بتایا کہ بیریسٹر گوھر نے ان کو بتایا کہ بشا بی بی کی
01:11کیونکہ آپ سب کو بتایا کہ بشا بی بی کی دوسری آنکھ بھی خراب ہو چکی ہے تو ان کی
01:16بیٹی سے گوھر خان کہتے ہیں
01:18کہ موسن نکوی نے گوھر خان کو یہ کنوے کیا کہ بشا بی بی کی بیٹی سے ہم نے ملاقات
01:24کروا دینی تھی
01:25لیکن بشا بی بی کی بیٹی باہر آ کر سیاسی بات چیت کرتی ہیں اس لیے آج ان کی ملاقات
01:31بھی نہیں کروائیں گے
01:32یہ بہت انٹرسٹنگ بات ہے کیونکہ بشا بی بی کی بیٹیوں نے نہ کبھی کوئی پریس کانفرنس کی ہے
01:38اور نہ ہی کوئی سیاسی بات مجھے نظر آئی ہے یہ ضرور ہے کہ انہوں نے باہر آ کر یہ
01:42بتایا
01:43کہ عمران خان صاحب کی آنکھ جو ہے وہ پچاسی فیصد اس کی بنائی چلی گئی ہے
01:47اور وہ علاج سے مطمئن نہیں ہیں اور ابھی بھی صورتحال ویسی کی ویسی ہے
01:52مطلب کہ عمران خان صاحب کی صحت کے بارے میں جو معاملات ہیں وہ انہوں نے باہر آ کر بتائے
01:58جس کے بارے میں انہوں نے کلیم کر دیا کہ وہ سیاسی باتیں کرتی ہیں
02:01اب اس وجہ سے آج گوھر خان صاحب کے مطابق انہیں موسن نکوی نے بتایا
02:07کہ ہم نے ملاقات تو کروا دی نہیں تھی لیکن کیونکہ بشرا بی بی کی بیٹیاں بھی سیاسی بات چیت
02:12کرتی ہیں
02:13اس لیے ان کی ملاقات نہیں کروائیں گے
02:15تو آج نہ ہی عمران خان صاحب سے ملاقات کوئی کروائی گئی ہے اور نہ ہی بشرا بی بی کے
02:20ساتھ
02:21دوسری طرف یاد رکھئے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جو عمران خان صاحب کے بکلہ نے ایک پٹیشن دائر
02:27کی ہے
02:27اس کو سپریم کورٹ نے اس لیے واپس کر دیا کہ اس کے اوپر دستخط نہیں ہے عمران خان کے
02:33حالانکہ یہی اصل میں ریلیف سپریم کورٹ آف پاکستان سے عمران خان کے بکلہ مانگ رہے تھے
02:39کہ ہمیں عمران خان صاحب سے نہ ملاقات کروائی جاتی ہے
02:42نہ ان کا علاج کروایا جا رہا ہے اور نہ ہی ان سے دستخط لینے کی اجازت ہے
02:48ہمیں پٹیشن کے اوپر بجائے اس کے کہ اس پر سپریم کورٹ آف پاکستان کوئی بھی
02:52ریلیف انہیں دیتی انہوں نے آگے سے پٹیشن ہی اٹھا کر واپس کر دی
02:56تو یہ تو چند جو صورتحال ابھی ڈیولپ ہوئی ہے یہ آپ کے سامنے رکھی سپریم کورٹ سے
03:02پھر واپس چلتے ہیں ڈیالا میں تو ڈیالا کے سامنے پھر دھرنا دے دیا گیا
03:06کیونکہ ملاقات نہیں کروائی جا رہی تھی جب دھرنا دیا تو اس کے اوپر پھر ربر کی گولیاں ماری گئیں
03:12جو ورکرز تھے ان کو جس میں ورکرز زخمی ہوئے
03:15کئی سارے ورکرز کو گرفتار کر لیا گیا
03:18پھر کچھ ایم این ایس کو بھی جیسے کہ شفقت اوان اور دوسرے ایم این ایس جو تھے ان کو
03:23بھی گرفتار کیا گیا
03:24اس کے بعد جو سحیل آفریدی اور علیوہ خانم تھے انہوں نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا
03:30اور یہ کہا کہ کل صبح ایک پریس کانفرنس کی جائے گی
03:34آپ یاد کیجئے اس سے پچھلے ہفتے یہ اعلان کیا گیا تھا
03:37کہ بڑی تعداد میں اس منگل کو ڈیالا جیل کے سامنے آئیں گے اور دھرنا تب تک جاری رکھیں گے
03:43جب تک عمران خان صاحب کے علاج کی کوئی صورتحال نہیں بنتی
03:47وہی آج کرنے کی کوشش کی گئی
03:48دھرنا دیا بھی گیا لیکن پھر اس کے اوپر تشدد شروع کر دیا گیا
03:52ظاہر ہے ورکرز کو تشدد سے بچانے کے لیے یہ میرے خیال میں اچھا اقدام ہے
03:57اگر دھرنا ختم کیا ہے لیکن اس کو دوبارہ ظاہر ہے
04:00اس کوئی نہ کوئی صورتحال اور ڈیولپ کرنی پڑے گی
04:03جس سے کچھ پریشر بنے اور عمران خان صاحب کو ہاسپٹل میں موو کیا جائے
04:08یا ان کا علاج جو ہے وہ شروع کیا جا سکے
04:10لیکن وہاں پر اس وقت جو ہے وہ دھرنا ختم ہوا
04:14اور دھرنا اس لیے ختم ہوا کہ پولیس نے تشدد کیا
04:16لوگوں کو گرفتار کیا ربر کی گولیاں چلائیں
04:19جس سے ورکرز جو ہیں وہ مزید زخمی ہوئے
04:22اچھا یہ تو ایک طرف کام چل رہا تھا
04:24دوسری طرف آپ کے سامنے ایک ویڈیو رکھتے ہیں
04:26جو آپ دیکھیں گے تو آپ کی حسی نکل جائے گی میں یہی کہوں گا
04:30تین کے قریب لوگ ہیں جن کے سر بالکل نیچے جھکائے ہوئے ہیں
04:33ان کے چہرے نہیں دکھائے جا رہے
04:36انہوں نے سر پر ٹوپیاں بھی پہنی ہوئی ہیں
04:37رات کے لیٹ نائٹ تک
04:40اور گلے میں انہوں نے بقاعدہ سکاف پہنے ہوئے
04:43پی ٹی آئی کے جھنڈے پہنے ہوئے
04:45اور مطلب مکمل پی ٹی آئی کا یونی فارم انہیں پہنایا گیا ہے
04:48رات کے اس وقت
04:49انہیں پیچھے سے گریمان سے پیچھے سے گلے سے
04:52کالر سے پیچھے سے پکڑا ہوا ہے انہیں
04:55اور انہیں کالر سے پکڑ کے
04:57اور نیچے دکیلتے ہوئے
04:59بڑی بتتمیزی سے پولیس والے کہہ رہے ہیں
05:00کہ ہاں بھئی بتاؤ یہاں کیا کر رہے تھے
05:02وہ کہتے ہیں کہ ہم تو ٹک ٹاک بنانے آئے تھے
05:04اور سہیل افریدی کے احکامات پر آئے تھے
05:07اور ہم نے یہاں پر
05:08قالباً فساد کرنا یا ایسے ان سے بیان لیے گئے ہیں
05:11اور ہم دوبارہ نہیں کریں گے
05:13ہمیں چھوڑ دے
05:14پولیس والا بڑی حکارت سے
05:15اپنے باس کو بتاتا ہے
05:17حالانکہ ایسے پولیس والے اپنے باسس کے ساتھ بات نہیں کرتے
05:20لیکن اس میں یہ دکھایا جا رہا ہے
05:22کہ وہ اپنے باس کو بھی بڑی حکارت سے بتاتا ہے
05:24کہ ہم انہیں تھانے شفٹ کر رہے ہیں
05:25ظاہر ہے
05:26پڑے لکھے بھی نہیں ہیں
05:27اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے
05:29بہت ہی گھٹیا قسم کا
05:30سکرپٹڈ ویڈیو بنائی گئی ہے
05:32اور سکرپٹڈ ویڈیو اسی لیے بنائی گئی ہے
05:35کہ ذرا تھوڑا سا
05:36اپنا رنگ ایڈ کریں
05:37جو آج وہاں تشدد کیا
05:38لوگوں کو پکڑا
05:39جو ربر کی گولیاں چلائیں
05:40وہ ساری صورتحال
05:42اس کو کور اپ کرنے کے لیے
05:43یہ ویڈیو ریلیز کی گئی ہے
05:44بہت ہی
05:45میں یہ دوبارہ کہوں گا
05:46کہ بہت ہی ماتھا ڈراما ہے
05:47جب آپ دیکھیں گے
05:48تو آپ کی حسی نکلے گی
05:49کہ یہ لوگ کتنے بے وکوف ہیں
05:51لیکن ذرا دیکھئے
05:52سر جی ہم نے کچھ پیڈی آئی
05:53کہ لوگ پکڑے ہیں
05:55بولوئے
05:55ہم
05:56تی ایم سے یہ لی بریدی کے کہنے پر یہاں آئے ہیں
05:59انہوں نے ہمیں اشتہال دلیا
06:00کہ ریلی کو جو بھی روکنے کی خوشش کرے گا
06:04تم لوگ انہیں ان کو مال ہے
06:07ہم تو بس
06:07یہاں ٹک ٹک بنانے کے لیے آئے تھے
06:10ہمیں ماف کر دیں
06:11فلیس
06:12ہم دوبارہ سا کبھی نہیں کریں گے
06:14ٹک ٹک بناتے ہیں
06:15ان کو امسر جی ہم تھانا منتقل کر رہے ہیں
06:17ماف کر دیں
06:19دیکھ لیے آپ نے ویڈیو
06:21اس سے آپ کو اندازہ ہو گیا ہوگا
06:22کہ کتنی ڈسپریشن ہے
06:23اور اس طرح کی گھٹیا قسم کی پروڈکشن
06:25وہ ان ویڈیوز کی کی جاتی ہے
06:27دوسری طرف
06:28عمران خان کے میڈیکل چیک اپ کے لیے
06:30یہ بھی بتایا گیا
06:31کہ ٹیم اڈیالا جیل پہنچی
06:33میڈیکل ڈاکٹرز میں
06:34ڈاکٹر ندیم
06:35ڈاکٹر عارف شامل تھے
06:36مکمل طبی معاینہ کیا گیا
06:38مکمل طبی معاینہ کے بعد
06:40میڈیکل رپورٹ
06:41کمیشنر اسلامباد کو دی جائے گی
06:42میڈیکل رپورٹ پر
06:44عمران خان کے مزید
06:45علاج مالجے کے بارے میں
06:46حتمی فیصلہ ہوگا
06:47یہ وہ
06:48مہینوں پہلے جو
06:49اسلامباد ہائی کورٹ نے
06:50ایک کمیشن بنانے کا
06:52فیصلہ کیا تھا
06:53جس کے تحت
06:54پھر عمران خان صاحب کو
06:55ہسپٹل شفٹ کرنا ہے
06:56کہ نہیں
06:57اس کا فیصلہ ہونا تھا
06:58اب جا کر
06:59ڈاکٹرز جو ہیں وہ
07:00ڈیالا جیل پہنچے ہیں
07:01اور وہ بھی آنکھوں کے
07:02ڈاکٹر ہیں دونوں
07:03لیکن وہ اب
07:04مکمل میڈیکل رپورٹ
07:14رہیں گے کہ عمران خان
07:14کو شفٹ کرنا ہے
07:16ہسپٹل یا نہیں کرنا
07:17تو دوسری طرف آج کی
07:18یہ ڈیویلپمنٹ ہے
07:19اور دھرنے کام نے
07:21آپ کو بتا دیا
07:21کہ وہ تقریباً ختم ہو گیا
07:22سوہیل افریدی کی آج
07:24بہت ساری ویڈیوز بھی آئیں
07:26سوشل میڈیا کے اوپر
07:27جس میں وہ پوچھ رہے ہیں
07:28پولیس والوں سے
07:29کہ آپ مجھے جس طریقے سے
07:30روک رہے ہیں
07:30کہ آپ ملک توڑنا چاہتے ہیں
07:32ایک صوبے کے وزیراعلا کو
07:33آپ اس طریقے سے
07:34دھکم پیل کر رہے ہیں
07:35تو کیا آپ ملک کو
07:37توڑنا چاہتے ہیں
07:38آپ ملک کو کس نہج
07:39پر لانا چاہتے ہیں
07:40کہ آپ ایک صوبے کے
07:41الیکٹڈ چیف منسٹر کو
07:43اس طریقے سے
07:43اس کی توہین کر رہے ہیں
07:44اس کے وزراء کی توہین کر رہے ہیں
07:46اس کے ممبر پارلیمنٹ کی
07:48توہین کر رہے ہیں
07:49پھر ایک جگہ پر
07:50جب ورکرز پر
07:51تشدد شروع کیا گیا
07:52تو ایک ویڈیو میں
07:53نظر آتا ہے
07:54کہ سحیل افریدی جو ہیں
07:55وہ آگے بڑھ کر
07:56پولیس والے سے
07:56بات چیت کرتے ہوئے
07:57یہ کہتے ہیں
07:58کہ اگر آپ نے مارنا ہے
07:59تو مجھے بارے
08:00ان لوگوں کو کیوں مار رہے ہیں
08:01بارال یہ آج
08:02کافی سارے مناظر تھے
08:04جو وہاں سے
08:04نظر آتے رہے
08:05اسلامباد کے
08:06تمام انٹری پوائنٹس
08:07جو تھے وہ بند تھے
08:09تمام اسلامباد کو
08:10چوک کیا ہوا تھا
08:11بہت زیادہ
08:11ٹرافک بلوکیڈ تھی
08:12وجہ یہی تھی
08:13کہ لوگ
08:14ڈیالا جیل جو ہیں
08:15وہ نہ پہنچ سکیں
08:16ایک طرف یہ صورتحال ہے
08:18دوسری طرف
08:18جو صورتحال ہے
08:19وہ آپ کو بتا دیں
08:20تو یہ اب تجزیہ ہیں
08:22لوگوں کے
08:22میرے اسلامباد میں
08:23کچھ بہتی
08:24مستند قسم کے
08:25صحافیوں سے بات ہوئی
08:26وہ یہ کہتے ہیں
08:27ظاہر ہے
08:28یہ بھی ہو سکتا
08:29وہ ڈاؤن پلے کرنے کی
08:30کوشش کر رہے ہیں
08:31ساری صورتحال کو
08:32وہ یہ کہتے ہیں
08:32کہ پی ٹی آئی کے اندر
08:34کچھ اناثر سے
08:35ان کی بات چیت ہوئی ہے
08:36ظاہر ہے
08:36اس میں سوہیل افریدی
08:37اور عمران خان کی
08:38بہنوں کی بات نہیں کر رہے
08:39وہ کچھ اور اناثر کی بات کرنے
08:41وہ کہہ رہے ہیں
08:42کہ ان سے بات چیت ہوئی ہے
08:43اور ان سے
08:44ملٹری جانرلز کا
08:45یہ تیہ ہوا ہے
08:46کہ آپ نے ذرا
08:47پریشر ریز کرنا ہے
08:48ان دنوں میں
08:48ہم نے اٹھائیسویں
08:49ترمیم کروانی ہے
08:50نون لیگ اور پیوز پارٹی
08:52کو تھوڑا سا مزید
08:52دھرانا ہے
08:53کہ وہ ہماری
08:53ٹرمز کے اوپر کریں
08:54تو اس لیے آپ
08:55ذرا تھوڑا دماندہ
08:56مسکل اندر کرنے
08:57کا ذرا نعرہ لگا دیں
08:58اس لیے ان تجزیہ
08:59نگاروں کے مطابق
09:00یہ ممکن ہے
09:01کہ پی ٹی آئی کے
09:02کچھ لوگ جو ہیں
09:03وہ آنے والے دنوں میں
09:04ایسا کوئی نعرہ ماریں
09:05جس میں سے عمران خان صاحب
09:06کو حاصل وصول
09:07کچھ نہیں ہوگا
09:08کوئی موومنٹ
09:09جاننی پکڑے گی
09:10کچھ ایسا نہیں ہوگا
09:11لیکن صرف اور صرف
09:12نون لیگ اور پیوز پارٹی
09:13پر پریشر بڑھانے کے لیے
09:15اٹھائیسویں ترمیم کروانے کے لیے
09:16ایسا کیا جائے گا
09:17یہ ایک
09:18فکسٹ میچ ہوگا
09:20یہ وہاں پر موجود
09:21بہت ہی سینئر صحافی جو ہیں
09:23ان کا تجزیہ ہے
09:24ان کی خبر ہے
09:25میں اس کی اونرشپ نہیں لے سکتا
09:26یہ ان کا کلیم ہے
09:28اب ایسا ہوتا ہے
09:29یا نہیں ہوتا
09:30یہ آنے والے دنوں میں
09:31نظر آ جائے گا
09:31کہ کون سی ایسی کاروائییاں
09:33آپ ذرا نظر رکھئے گا
09:34کون کون سی ایسی کاروائی کی جاتی ہے
09:36جس سے کوئی پریشر بلڈ کرنے کی
09:38کوشش کی جاتی ہے
09:39ان کے اوپر
09:39بہرحال حتمی فوکس
09:41تو یہی ہونا چاہیے
09:42کہ عمران خان صاحب کی
09:43جو اس وقت کا
09:44علاج کا معاملہ ہے
09:45اس کو فوری حل کیا جائے
09:47اور ان کی رہائی کی طرف
09:48کوئی نہ کوئی معاملہ چلے
09:49اچھا اگلی خبر کی ابتداء
09:51ایک ایسے شیر سے کرتے ہیں
09:52جو بچپن سے آپ سنتے آئیں
09:53آپ کو اس کی سمجھ نہیں آئی ہوگی
09:55مجھے تو نہیں آئی
09:56کم از کم اس وقت
09:57اس طرح سے جو آ جائی ہے
09:59ہم کچھ اور ہی سمجھتے رہے
10:00لیکن اس شیر کا مطلب
10:02آج کچھ اور ہی سمجھنے میں ملا
10:04اگر تھوڑی بہت اس میں غلطی ہوئی
10:05کوئی کتائی ہوئی
10:06تو معاف کر دیجئے گا
10:07کئی دفعہ شیروں کے
10:08لفظ اور وزن
10:09جب ہماری ٹیم یا ہم
10:11لکھتے ہیں تو آگے پیچھے کر دیتے ہیں
10:13اس لیے شائروں سے
10:14شائروں سے بھی
10:15اور اہلِ عدب سے بھی
10:17معذرت کے ساتھ
10:18دشت تو دشت ہیں
10:19دریا بھی نہ چھوڑے ہم نے
10:20بہرِ ظلمات میں
10:22دوڑا دیے گھوڑے ہم نے
10:23ساری عمر پڑھتے رہے
10:25آج سمجھ آیا
10:26نیشنل شپنگ کارپریشن بھی
10:28ہمارے جنرلز نے فتح کر لی ہے
10:30تو دشت تو دشت ہیں
10:38اس میں فیصلہ یہ کیا گیا ہے
10:40کہ اینل سی
10:40اب اس کے انتظامات کو سنبھالے گی
10:43تو نیشنل شپنگ کارپریشن
10:45جو ہے اس کو فتح کر لیا گیا ہے
10:47تیس پرسنٹ شیئر جو ہے
10:48وہ اینل سی کو دے دیے گئے ہیں
10:49اور مینجمنٹ کنٹرول بھی ساتھ دے دیا گیا ہے
10:52تو اب جو نیشنل شپنگ کارپریشن ہے
10:54سڑکوں کے اوپر ریلوے تو پہلے ہی بند ہوئی تھی
10:56آپ کو یاد ہوگا جب سے اینل سی آیا
10:58تو ریلوے کا تو پٹڑا نکل گیا تھا تب سے
11:01جو فریٹ کا کام ریلوے کرتی تھی
11:04جو سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ
11:06ٹرانسفر ہوتا تھا
11:07وہ سارا بزنس اینل سی کھا گیا
11:09یہ ویسے ہی بات ہے
11:11کہ آپ چائے اور رس کھاتے ہیں
11:12دکھنے میں تو دونوں ایک ہی فیملی سے لگتے ہیں
11:15مطلب کہ اکٹے ہی لگتے ہیں
11:16دونوں آپ ہی کو سرب کرتے ہیں
11:18آپ ایک کو اینل سی سمجھ لیں
11:19اور ایک کو ریلوے سمجھ لیں
11:20تو جیسے چائے اور رس کا
11:24ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ ہے
11:26ویسے ہی اینل سی اور ریلوے کا
11:27جیسے ہی رس آپ چائے میں ڈبوتے ہیں
11:30ساری چائے جو ہے وہ رس پھی جاتا ہے
11:32اس کے بعد آپ کے پینے کے لئے
11:33کچھ نہیں بچتا
11:34اینل سی نے بھی یہی کیا ہے
11:35جیسے ہی اس کو ڈبویا ہے
11:37اس نے ساری کی ساری چائے خود پی لی ہے
11:39اس کے بعد کپ خالی ہے
11:40آپ کے پینے کے لئے بہت تھوڑی چائے بچی ہے
11:43ابھی انہوں نے سمنдر میں بھی
11:45myrachal restive ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
11:46تو NLC جو ہے اس کے پاس 30%
11:49share آج دے دیے گئے ہیں
11:51National Shipping Corporation
11:52کو فتح کر لیا گیا ہے
11:54NLC کے پاس 30% share اور
11:56management control بھی دے دیا گیا ہے
11:58اور اب اللہ کے کرم سے
12:00جو پاکستان کے جنرل
12:02سابان ہے وہ آج سے 5-10 سال بعد
12:04بتائیں گے کہ دیکھیں ہم نے
12:06National Shipping Corporation کو کتنا
12:08بہتر کر دیا ہے اور جو کام
12:10ہم کرتے ہیں آپ بہتر کرتے ہیں آپ
12:12civilian کیوں نہیں ہے اتنے اچھے کام کرتے ہیں
12:14اس کا جواب تو میرے پاس نہیں ہے کہ ہم
12:16اتنا اچھا کام کیوں نہیں کرتے اور
12:18آپ ہی اتنا اچھا کام کیسے کرتے ہو سکتا ہے
12:20کہ جب ماں بیٹے پیدا کرتی ہوں
12:22تو انہیں لگتا ہو کہ یہ ایک بیٹا فوج میں
12:24بھیجنا ہے تو اس کو ذرا تھوڑا بہتر پیدا کر
12:26دیتی ہوں دوسرے بیٹے جو ماں پیدا کرتی
12:28ہوں جنہیں دوسرے کاموں میں
12:30لگانا ہے ان کو ذرا تھوڑا ماتھا
12:32پیدا کر دیتی ہوں یہی سوال میری سمجھ میں آتا
12:34تو پھر قصور کس کا نکلا ہماری ماں کا
12:36تو اب اس ماں کو تو پھر کچھ
12:38نہیں کہا جا سکتا ماں تو ماں ہوتی ہیں سانجی
12:40ہوتی ہیں تو اس لیے اس بات کو
12:42یہیں چھوڑ دیتے ہیں بارالفلحال بحر
12:44ظلمات کے اندر گھوڑے دوڑائے جا رہے ہیں
12:46آگے ذرا جنگ کی بات کر لیجئے
12:48ہرمز لیٹر جو ہے ایران
12:50پرپیر کر رہا ہے دوبارہ سے
12:53ہزاروں اور سینکڑوں
12:54مزائل داغنے کی کپیسٹی
12:56بنا رہا ہے مین اپنی کپیسٹی کو بہتر
12:58کر رہا ہے کہ اگر
12:59صدر ٹرمپ جو ہیں وہ دوبارہ سے جنگ شروع کرتے ہیں
13:02ایران کے اوپر دوبارہ سے حملے کرتے ہیں
13:04تو وہ سینکڑوں اور ہزاروں
13:06کی تعداد میں کانٹینیوسٹی
13:08جو مزائل ہیں وہ
13:10جو بھی انرجی سے ریلیٹڈ
13:12توانائی سے ریلیٹڈ مین تیل کے گیس
13:14کے غائر اور دوسرے ایسے
13:16ان کے جو حدف ہوں گے
13:18ان کے اوپر وہ مزائل داغ سکیں
13:20یو اے ای اور دوسرے موالک کے اوپر
13:22اور ظاہر ہے اسرائیل بھی
13:24اور یہ نیو یوک ٹائمز کی رپورٹ ہے
13:26نیو یوک ٹائمز یہ کہتا ہے کہ
13:28اس وقت ایران جو ہے وہ دھڑا دھڑ
13:30جو ان کا سٹاک پائل ہے جو
13:32ان کے پاس مزائل ہیں اس کا زخیرہ ہے
13:34اس کو ریفریش کر رہے ہیں
13:36اس کے ساتھ ساتھ جو لانچر ہیں ان کو بہتر کر رہے ہیں
13:39اور پرپس ان کا یہ ہے کہ
13:40اگر صدر ٹرمپ کیونکہ کالی صدر ٹرمپ کی
13:42یہ سٹیٹمنٹ آئی تھی کہ شاید ہم
13:44دوبارہ حملے اس لیے میں نے ابھی روکے ہوئے ہیں
13:46کہ مجھ سے یو اے ای نے قطر نے
13:48سعودی عرب نے پاکستان کا نام اس دفعہ نہیں لیا
13:51فیورٹ فیل مارشل کا نام نہیں لیا
13:53اس کے علاوہ جو ریجنل کنٹریز تھے
13:55ان کے نام لیے اور کہا کہ ان سب کی
13:57یو اے ای قطر
13:59سعودی عربیا ان سب کی ریکویسٹ پر
14:01میں نے جنگ ہولڈ کی ہوئی ہے
14:02اگلے دو تین دن میں ہولڈ کروں
14:04اور کوئی ایگریمنٹ ہو جائے
14:06کیونکہ یہ ملک کہتے ہیں
14:07کہ ہم ایگریمنٹ کرنے کے بہت قریب ہیں
14:09تو اگر ایگریمنٹ ہو گیا
14:10تو ٹھیک ہے
14:11لیکن اگر ایگریمنٹ نہ ہوا
14:13تو پھر ہو سکتا ہے
14:14کہ مجھے دوبارہ وہاں پر حملے کرنے پڑے
14:16یہ صدر ٹرمپ کا کہنا ہے
14:18آگے بڑھتے ہیں
14:20دوسری طرف
14:20چائنہ میں نئی صورتحال ڈیولپ ہوئی ہے
14:23صدر ٹرمپ کو ابھی وہاں سے واپس آئے
14:25ایک ہفتہ بھی نہیں ہوا
14:26کہ صدر پوٹن وہاں پہنچ گئے ہیں
14:28اور ان کی اب کل صدر شی کے ساتھ ملاقات ہوگی
14:31بڑی بیٹھے کہیے
14:33روسی اور چینی صدر جو ہے
14:35دونوں ممالک کے درمیان
14:36آپ کو پتا ہے کہ بڑا گہرا رشتہ بھی ہے
14:38اور یہ دوستانہ موہدے کے
14:41پچیس سال مکمل ہونے کی تقریب میں شرکت کریں گے
14:43ان کے جو پچیس سال کی کولیبریشن ہے
14:45اس میں شرکت کریں گے
14:47اور صدر شی سے ان کی ملاقات بھی ہوگی
14:49اس وقت جو کچھ ایران میں چل رہا ہے
14:51پورے خطے میں چل رہا ہے
14:52اور پھر حالی میں
14:53صدر ٹرم کا جو دورہ تھا
14:56چین کا جس سے بہت زیادہ لوگوں کو توقعات تھی
14:58اس میں سے کچھ بہت سارا
15:01معاملہ اچیف ہوتے ہوئے نظر نہیں آیا
15:04بہت ساری پوزیٹیو ڈیویلپمنٹ
15:05اس میں سے نظر نہیں آئی
15:06بلکہ امریکی سٹاک ایکسچینج ہو
15:08یا دوسرے معاملات ہوں
15:09ان کی اوپر اس وقت شدید دباؤ نظر آ رہا ہے
15:12اور اس کی وجہ چائنہ کا وہ وزٹ
15:14جس میں سب ایکسپیکٹ کر رہے تھے
15:16کہ کچھ بڑا آئے گا
15:17وہ بڑا نہیں ہوگا کچھ بھی
15:18اب دیکھتے ہیں
15:19کہ جو پوٹن ہے
15:21ان کا یہ جو دورہ چائنہ کا ہے
15:23اس میں سے کیا نکلتا ہے
15:24لیکن دیفنیٹلی موجودہ صورتحال کے اندر
15:26بہت ہی اہمیت کا حامل یہ وزٹ ہے
15:29پھر ذرا اسلامباد سے ایک اور خبر آپ کے سامنے رکھ دیں
15:32یہ بھی بہر ظلمات کے اندر گھوڑے ہی دوڑاتا ہے خاندان
15:35یہ بھی آپ کو کبھی مایوس نہیں کرتے
15:37یوسف رضا گلانی کے بتیجے
15:39زین گلانی کو پمس میں
15:41ڈائریکٹر جنرل بیس گریڈ میں رکھا گیا
15:43ایک اور رشتدار مامون گلانی کو
15:46ڈپٹی ڈائریکٹر رکھا گیا
15:47جبکہ نوا سے فضا گلانی ان کی بیٹی تھی
15:50ان کے بیٹے اسفند یار کو
15:53اسسٹنڈ ڈائریکٹر رکھا گیا ہے
15:54یہ سنہ اللہ خان بہتی سینئر صحافی ہیں
15:57اسلامباد سے انہوں نے
15:59اس خبر کو رپورٹ کیا ہے
16:01جو یوسف رضا گلانی صاحب اور ان کے بیٹے ہیں
16:03یا ان کے اہل خانہ ہیں
16:05وہ کبھی بھی آپ کو مایوس نہیں کرتے
16:06بھلے وہ ٹرکش فرسٹ لیڈی کے
16:09ہار کا معاملہ ہو
16:10آپ سب کو یاد ہے کہ وہ ہار گھر لے گئے تھے
16:13بغیر بتائے لے گئے تھے
16:14بغیر خریدے لے گئے تھے
16:15بعد میں ان سے ریکبر کیا گیا تھا وہ ہار
16:17تو وہ کسی بھی چیز میں
16:19آپ کو مایوس نہیں کرتے
16:20جو بھی
16:24دیکھ لیجئے کہ تین چار ایم اینے
16:25بنائے ہوئے ہیں اپنے گھر کے فارم فورٹی سیون پر
16:27جو رہ گئے ہیں ان کو اس طریقے سے
16:29حکومت میں کھپایا ہوا ہے تو یہ ملک
16:31اوپر جنرلز کا ہے نیچے ان کے
16:33ٹاؤٹس کا ہے جو بھی ان کے ساتھ
16:35مل کے کام کرنا چاہیں یہ ان کا ہے
16:37جب تک آپ اس لائن میں ہیں
16:38تو آپ فائدے لیتے رہیں گے
16:41اور غریبوں کا جو گوشت ہے
16:43جو خون ہے وہ نوشتے رہیں گے
16:44اب اگر آپ کو پیٹرل کی پرائس تنگ کرتی ہے
16:47اب اگر آپ کا بجلی کا بل زیادہ ہے
16:49تو ضرور آپ ظاہر ہے
16:50مریم نواز سے نواز شریف سے
16:52جو سامنے آپ کو لوگ نظر آتے ہیں ان سے
16:54متنفر ہوتے ہیں
16:55بلکل ہوئی یہ متنفر آپ کا حق ہے
16:58لیکن اصل اس کے جو ظالم اور
17:01ذمہ دار ہیں وہ پاکستان کے
17:02ملٹری جنرلز ہیں
17:03یہ سب ٹاؤٹ ہیں جو آگے انہوں نے رکھے ہوئے ہیں
17:06اور یہ اسی طرح کے فائدے لیتے ہیں
17:07کہ خود بھی مال پانی کھایا
17:09اپنے رشتہ داروں کو نواز دیا
17:10تنخائیں لے دیں
17:11یہ آگے سے ان کے تفیلیے ہیں
17:13پیرا سائٹس ہیں
17:15جو آپ کی اوپر چھوڑتے ہیں وہ
17:17لیکن اصل جو درندے ہیں
17:18جو آپ کو نوچ کے کھا رہے ہیں
17:20وہ جنرلز ہیں جو ان کو لا کر
17:23امپلیمنٹ کرتے ہیں
17:24this is unfortunate
17:24but this is a truth
17:26جو پاکستان کی قوم کے ساتھ ہو رہا ہے
17:28اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
17:36تیس لاکھ ٹن گندم کی کمی کا سامنا ہے
17:39آپ کو یہ پتا ہے
17:40کہ پچھلے دو سے تین سالوں میں
17:41مریم نواز نے کسانوں کے ساتھ
17:44کیا سلوک کیا ہے
17:44کسانوں کو مار مار کے
17:46ادموعہ کر دیا
17:47مطلب کہ گندم جو ہے
17:49وہ زبردستی
17:50لور پرائز کے اوپر
17:52ان کی بکوائی گئی
17:52یاد کیچے پچھلے سال
17:54دو ہزار
17:55بائیس سو روپے میں
17:56گندم ان کو بیشنی پڑی
17:57اور بعد میں مارکیٹ کے اندر
17:59وہ چار ہزار روپے تک بکی
18:00بلکہ اس سے بھی اوپر بکی
18:02اب کسانوں نے
18:04جب دو دفعہ انہوں نے
18:05گندم نہیں خرید دی
18:06اور پہلی دفعہ تو یہ کہہ دیا
18:07کہ مافیا ہے
18:08ہم نے خرید دی نہیں
18:09دوسری دفعہ خرید دی
18:10تو دو ہزار روپے میں خرید دی
18:11اور میڈل مین نے پیسہ بنایا
18:13کسان نے تنگ آکے
18:14گندم کی کاش کرنی کم کر دی
18:16اب اس دفعہ
18:17تیس لاکھ ٹن گندم جو ہے
18:19وہ اس کی کمی کا سامنا ہے
18:21حکومت کی جانب سے
18:23اب بیس لاکھ ٹن گندم
18:24جو ہے وہ
18:25امپورٹ کرنے کے بارے میں
18:26سوچا جا رہا ہے
18:27یہ یکرین یا دوسری جگہوں سے
18:29امپورٹ کی جائے گی گندم
18:30اب سوچئے
18:31کتنا زیادہ
18:32ذریب مبادلہ جو ہے
18:33جو بچایا جا سکتا تھا
18:34اس کو ضائع کیا جائے گا
18:35لیکن
18:36جو اس چیز کو
18:38نقصان دینے والے ہیں
18:39وہ اس وقت
18:40جا کر
18:41تندور پر روٹیاں لگا رہے ہیں
18:43جنہوں نے یہ فیصلے کیے ہیں
18:44جو جوکرز ہیں
18:45جو اس قوم کے اوپر
18:46مسلط کیے ہوئے ہیں
18:47مین مریم نواز
18:48اور ان کے ہواری جو ہیں
18:49جو جنرلز نے
18:50ہم پر مسلط کیے ہیں
18:51وہ اس وقت
18:52باقو کے اندر
18:54تندور کے اوپر
18:55روٹیاں لگا رہے ہیں
18:56بھلے آپ کی روٹیاں
18:57لگے نہ لگے
18:58انہوں نے اپنی روٹی
18:59جو ہے وہ سیکھ لیے
19:01آگے بڑھتے ہیں
19:02پنجاب کی
19:02گوڈ گورنس کے اوپر
19:04تھوڑی سی بات ہو جائے
19:05کیونکہ آپ کو یاد ہے
19:06کہ جو ڈی جی آئیس پی آر
19:07تھے انہوں نے ہمیں بتایا تھا
19:08کہ اس وقت پنجاب
19:09سب سے بہترین طریقے سے
19:11رن ہو رہا ہے
19:11باقی صوبے پیچھے ہیں
19:12لیکن پنجاب جو ہے
19:14وہ سب سے بہتر
19:15گورنس دے رہا ہے
19:16تو اس وقت
19:18پنجاب حکومت کی
19:19جو گورنس کی
19:20صورتحال ہے
19:21اس میں ایک اگزامپل
19:22لے لیں
19:22میاں والی سے
19:23میاں والی میں
19:24عمران خان صاحب کی
19:25گورنمنٹ میں
19:26ایک مدر اینڈ چائلڈ
19:28کیئر ہسپیٹل
19:28بنایا گیا
19:29ایک سو ستر بیڈ کا
19:30یہ ہسپیٹل تھا
19:32سات
19:32ٹوٹل ہسپیٹل تھے
19:34مدر اینڈ چائلڈ
19:35جو ہیلت کیئر
19:37ہسپیٹل تھے
19:37سپیسیفکلی
19:38وجہ کیا تھی
19:39عمران خان صاحب
19:40بہت دیر سے یہ بات کرتے تھے
19:41کہ ہماری بہت ساری
19:42بچیاں
19:43جب بچوں کو پیدا کرتی ہیں
19:44بیٹیاں ہماری
19:45تو وہ
19:47زچگی کے دوران ہی
19:48کیونکہ
19:49صحت کی سہولتیں
19:49وہاں مناسب نہیں ہیں
19:50تو ان کا انتقال ہو جاتا ہے
19:52اس کے لیے
19:53ماں اور بچے کی
19:54صحت مند رکھنے کے لیے
19:55یہ
19:57جو
19:57مدر اینڈ چائلڈ
19:58کیئر ہسپیٹل
19:59جو ہیں
19:59وہ سات کے قریب
20:00سیون کے قریب
20:01پورے پنجاب کے اندر
20:03بنائے گئے تھے
20:04ان میں ایک میاں والی میں بھی تھا
20:05ایک اٹھک میں تھا
20:06باقی دوسری جگہوں پر تھے
20:07تو یہ جو
20:08میاں والی میں
20:08بنایا گیا تھا
20:09اب انہوں نے کیا کیا ہے
20:11مریم نواز وغیرہ نے
20:12کہ جو
20:12ڈسٹک
20:14ہیڈ کوارٹر ہسپیٹل تھا
20:15ہر ڈسٹک میں
20:16ایک ڈی ایچ کیو ہوتا ہے
20:17ڈسٹک ہیڈ کوارٹر ہسپیٹل
20:19اس کو بند کیا گیا
20:20اور اس ہسپیٹل کو
20:22موو کر دیا گیا
20:23مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپیٹل میں
20:25مطلب کہ جو
20:27نیا
20:27ایک سو ستر بیڈز کا
20:29نیا
20:30مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپیٹل
20:31عمران خان صاحب نے
20:32بنایا تھا
20:34اس میں
20:35ڈی ایچ کیو کو
20:35ٹرانسفر کر دیا گیا
20:36اور ڈی ایچ کیو پیچھے سے
20:37بند کر دیا گیا
20:39اب سننے میں آیا ہے
20:40کہ اسی بند
20:41ڈی ایچ کیو کیو پر
20:41نیا بورڈ لگایا جائے گا
20:43اور اس کو دکھایا جائے گا
20:45کہ مریم نواز جو ہیں
20:46وہ وہاں پر ایک نیا
20:47جنرل ہسپیٹل بنا رہی گی
20:49تو بنیادی طور پر
20:50میاں والی میں
20:50کوئی ہسپیٹل نہیں بنے گا
20:52بلکہ
20:52اصل میں تو
20:54مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپیٹل
20:55کی اوپر قبضہ ہو جائے گا
20:56اور مدر اینڈ چائلڈ کیئر ہسپیٹل
20:58بند ہو جائے گا
20:58اس کی اوپر کیونکہ
21:00سارا ڈی ایچ کیو
21:01ڈال دیا گیا ہے
21:01اس کا بوجھ
21:02اور اس کو شفٹ کر دیا گیا ہے
21:04لیکن
21:05لوگوں کو اور آپ کو
21:06بے وکوف یہی بنایا جائے گا
21:07کہ جنرل ہسپیٹل
21:08جو ہے وہ نیا بنایا گیا ہے
21:10حالانکہ وہ
21:10جو
21:11ڈسٹک ہیڈکوارٹر ہسپیٹل ہے
21:13ڈی ایچ کیو
21:14اس کی جگہ پر یہ ہسپیٹل
21:15جو ہے وہ دوبارہ سے
21:16اسی جگہ پر
21:17اسی ہسپیٹل میں
21:18نیا بورڈ لگا کر
21:19کھولا جائے گا
21:21یہ چار سو بیڈز پر
21:22مشتبل ہسپیٹل ہے
21:23تو جو
21:24ڈی ایچ کیو تھا
21:25وہ چار سو بیڈز کا ہسپیٹل تھا
21:27چار سو بیڈز والے ہسپیٹل کو
21:38عملے کو اور تمام چیزوں کو
21:39ابزوب کرے گا
21:40اس سے آپ خود ہی اندازہ لگا لیجئے
21:42آگے سن لے
21:43پنجاب میں
21:44یہ تو اب نجم سیٹی صاحب نے بھی
21:45اپنے پروگرام میں کہا ہے
21:46کہ یہ جو سکول پرائیوٹائز ہو رہے ہیں
21:48یہ لوگ
21:49سکولوں کو
21:50ٹھیکے پر لیتے ہیں
21:51اور پھر جو
21:52اسادزہ کی تنخواہ ہے
21:53اگر وہاں بیس ہزار تنخواہ
21:55پہلے ہی کم دے رہے ہیں
21:56پہلے منیمم ویج چالیس ہزار ہے
21:58اسادزہ کو تنخواہ بیس یا پچیس ہزار دے رہے ہیں
22:00تو پہلے ہی اگر بیس ہزار تنخواہ ہے
22:02تو وہ
22:03ٹھیکے دار ساری تنخواہ
22:04اپنے پاس رکھ لیتا ہے
22:05اور بچیوں کو پانچ یا سات ہزار روپے
22:08مہانہ تنخواہ دے کے
22:09ان سے کام کروایا جاتا ہے
22:10تو یہ صورتحال تو ایک طرف ہے
22:12مافیا کی
22:12دوسری طرف
22:14میٹرک پاس ٹیچرز ہیں
22:15پچھلے دنوں ہم نے آپ کے سامنے
22:17ایک ویڈیو بھی چلائی تھی
22:18جس میں میٹرک پاس ٹیچرز تھیں
22:19جو پڑھا رہی تھی
22:20بجلی بند کر رکھی ہے
22:21ٹھیکے داروں نے
22:22وہ بھی آج آپ کو ویڈیو
22:23صبح ہم نے دکھا دی تھی
22:24یہ ٹھیکے پہ دیئے ہوئے سکول ہیں
22:26جن میں
22:27گورنمنٹ کے سکول ہیں
22:28اب کیونکہ
22:29ٹھیکے دار نے پیسہ بچانا ہے
22:31تو وہ بجلی بھی بند کر رہا ہے
22:32سکولوں اور ہسپتالوں کو
22:34ٹھیکے دار
22:34اچھا ہسپٹلز کو بھی
22:35ٹھیکے داروں کے حوالے کر دیا ہے
22:37اب اگر ایک
22:38گورنمنٹ ہسپٹل ہے
22:39اور اس کا آٹھ لاکھ روپے
22:41انہوں نے بجٹ رکھا ہے
22:42تو ٹھیکے دار یہ سمجھتا ہے
22:43کہ اس نے لاکھ یا دو لاکھ کی
22:44خرچ کرنے
22:45باقی کچھ خرچ نہیں کرنا
22:46تو وہ وہاں پر
22:47نہ بجلی چلنے دیتا ہے
22:49نہ دوائی دینے دیتا ہے
22:50کوئی کام نہیں کرنے دیتا
22:51وہ بس بیئر منیمپ پر
22:53صرف اس کا دروازہ کھول کر بیٹھے ہیں
22:55مطلب جو چھوٹی موٹی
22:56ہیلتھ کیر کی
22:57اور ایڈوکیشن کی فسیلٹی
22:58گسی پیٹی
22:59عمام کے حصے میں تھی
23:01وہ بھی
23:01مریم نواز صاحبہ نے
23:03ان سے چھین دی ہے
23:04تو یہ ایک نئی صورتحال ہے
23:06لیکن دوسری طرف
23:07جو ڈی جی آئیس پی آر سے لے کے
23:09جو ٹاؤٹ
23:10منیف فاروق
23:11اور سوہیل وڑاج صاحب جیسے لوگ ہیں
23:13وہ ہمیں یہ بتاتے ہیں
23:14کہ پنجاب نے
23:15دل جیت لیا ہے
23:15انصار عباسی صاحب
23:16جیسے منافق بھی
23:17بتاتے ہیں
23:18کہ پنجاب کے اندر
23:19جناب جھنڈے کار دی ہیں
23:20اور ایک طرف
23:22سکول
23:22ہسپٹل کی بات
23:23بتائی ہے
23:23تو دوسری طرف
23:24اب
23:24بیس لاکھ ٹن
23:26جو ہے وہ
23:26گندم ایمپورٹ کرنے کی
23:27یا پچیس لاکھ ٹن
23:28جو گندم ایمپورٹ کرنے کی
23:30باری بھی آگئی
23:31جس میں ہمیں
23:32ذرہ مبادلت دینا پڑے گا
23:33پھر یہ کہتے ہیں
23:34کہ
23:34ظاہر ہے
23:36باجی جو ہے
23:36انہوں نے چار چاند
23:37لگا دی ہیں
23:38انہوں نے اوپر
23:38پرائم منسٹر بنا دیا جائے
23:39باقی ان کی جو
23:40پرفارمنس ہے
23:40اس حساب سے
23:41وہ پرائم منسٹر ہی
23:43بنتی ہیں
23:43آسم منیر صاحب کے لیے
23:44کیونکہ اس سے
23:45بہتر
23:47پرفارمنس ہونے
23:48اور کہیں سے نہیں ملے گی
23:48یہ الگ بات ہے
23:49کہ وہ پنجاب میں
23:50کچھ کر سکیں
23:51یا نہیں
23:51وہ جادو والا
23:52جادوی گلاس
23:53میں یہ نہیں کہہ رہا
23:54کہ انہوں نے
23:54کوئی جادو کیا ہوا ہے
23:55یا کسی جادوگر
23:56نے انہیں دیا ہوا ہے
23:57میں جادوی
23:58جادوی گلاس
23:59کہہ رہا ہوں
23:59کہ اس گلاس
24:00کو پکڑنے سے
24:00مریم صاحبہ
24:01بڑی امپاور فیل کرتی ہیں
24:02میں ایسا ہرگز نہیں
24:03کہہ رہا کہ
24:04اس میں میرا نہیں خیال
24:05کہ یہ ایسی ساری
24:06احمقارنا باتیں
24:07لوگ کرتے ہیں
24:07کوئی جادو کیا ہوا ہے
24:09اور جادو کا گلاس ہے
24:10یا کسی نے جادو کر
24:11کے دیا ہوا ہے
24:11یا وہ اس لیے پکڑتی ہیں
24:13نہیں
24:13وہ بس ذرا تھوڑی سی
24:14فیشنی بنتی ہے
24:15کیونکہ
24:16کچھ بچے
24:17بچیاں
24:17اگر بچپن میں
24:19کچھ چیزیں نہ کر سکیں
24:20تو وہ جوانی میں
24:21کرنا چاہتے ہیں
24:21جوانی میں نہ کر سکیں
24:22تو بڑھاپے میں
24:23کرنا چاہتے ہیں
24:24باجی کو کیونکہ
24:25یونیورسٹی کالج میں
24:26پڑھنا اس طریقے سے
24:27نصیب نہیں ہوا
24:28نلائق تھی
24:28تو باجی نے
24:29فلم و شلموں میں
24:30یہ دیکھا ہے
24:31کہ جو ذرا
24:32بڑے ہپ قسم کی
24:33جینزی ہے
24:33وہ اپنا کافی کا
24:34مگ ہاتھ میں
24:35لے کے پھرتے ہیں
24:35اور پانی کی بھی
24:37بوٹل ان کی
24:38اپنی ہوتی ہے
24:38تو کیونکہ
24:39ہمارے زمانے میں
24:40تو ایسے رواج نہیں تھے
24:41آپ کو پتا ہے
24:42تو یہ ذرا
24:42نئے رواج ہیں
24:43اس پر یہ بچے
24:44کیری کرتے ہیں
24:44بیگ کیری کرتے ہیں
24:46اپنا فلاس کیری کرتے ہیں
24:47اپنا پانی
24:48اپنی چائے
24:48تو باجی اب ذرا
24:49تھوڑی سی ہپ قسم کی
24:51وہ بننا چاہتی ہیں
24:52ذرا ان کو لگتا ہے
24:53کہ وہ آئی وی لیگ میں
24:54پڑ رہی ہیں
24:55تو اسی وہ
24:56آپ کو لگ رہا ہوگا
24:56میں فضول باتیں کر رہا ہوں
24:57لیکن اپنے دماغ میں
24:59کبھی آپ نہیں
24:59اپنے آپ کو
25:00دیڈریمنگ کرتے
25:01کہ آپ اپنے آپ کو
25:01ہیرو سمجھتے ہیں
25:02یا ہیروین سمجھتے ہیں
25:03دیڈریمنگ اگر آپ نے کی ہو
25:05تو آپ وہ جو
25:06دیڈریمنگ ہوتی ہیں
25:07وہ باجی رہتی
25:08دیڈریمنگ میں
25:09تو یہ کوئی جادو شادو نہیں
25:10باجی بس ذرا
25:11ہپ بننے کے لیے
25:12ذرا تھوڑا سا
25:13یو بننے کے لیے
25:14انہوں نے ہاتھ میں
25:15وہ کافی کا
25:17کپ پکڑا ہوتا ہے
25:18تاکہ سارے اس پر
25:19تبصرہ کریں
25:19اٹینشن سیکھ کریں
25:21کچھ بھی کریں گی
25:22اٹینشن سیکھ کریں گی
25:23اگر آپ ان کو
25:23کل کہیں نا
25:24مرا ہوا سامپ ہاتھ میں
25:25پکڑ لیں
25:25اور اس سے آپ
25:27کے بارے میں
25:27لوگ بہت بات کریں گے
25:28تو وہ مرا ہوا
25:29سامپ ہاتھ میں
25:30پکڑ کے چلنا شروع کر دیں گی
25:31شیز اٹینشن سیکھ کر
25:33انہیں اٹینشن چاہیے
25:34اس لیے آپ نے دیکھا
25:35کہ چیف منسٹر ہونے کے
25:36باوجود دھولن کی طرح
25:38شرماتی رہتی ہیں
25:39دوپٹہ چھیڑتی رہتی ہیں
25:40دوپٹے کو ٹھیک کرتی رہتی ہیں
25:42حالانکہ آپ
25:43بینظیر بھٹو صاحبہ کو
25:44دیکھ چکے ہیں
25:44وہ ایسے کوئی کام نہیں کرتی ہیں
25:45تو اٹینشن سیکھ کرنے کے لیے
25:47کبھی دوپٹہ پیچھے کرتی ہیں
25:48کبھی آگے کرتی ہیں
25:49کبھی لجاتی ہیں
25:50کبھی شرماتی ہیں
25:51تو بیسیکلی انہیں
25:52اٹینشن چاہیے ہوتی ہے
25:53اسی لیے عدب و عداب بھی کم ہے
25:55چار پانچ دن پہلے
25:57آپ سب کو یاد ہوگا
25:58کہ ہیڈ آف سٹیٹس کے ساتھ
25:59وہ بیٹھی ہوئی تھی
26:00اور جو بیگ تھا
26:02وہ انہوں نے سامنے
26:03ان کے موہ پر رکھا ہوا تھا
26:04وہ دو تین
26:06ہم مجھے نہیں پتا
26:06ہیڈ آف سٹیٹ تھے
26:07یا سینئر منسٹرز تھے
26:08اس ملک کے
26:09بارل جو لوگ بھی تھے
26:10ان کے ساتھ میٹنگ کر رہی تھی
26:11اور بیگ جو ہے
26:12ان سب کے
26:13ان سب سے زیادہ
26:14پرومینٹ جو ہے
26:15وہ اس جگہ پر
26:16ان کا پڑا ہوا سامنے بیگ تھا
26:17ان کو پتہ نہیں
26:18یہ کسی نے
26:19بیسک مینرز نہیں دیئے
26:20کہ اپنے بیگ کو
26:21اپنی نشست کے ساتھ
26:23نیچے کارپٹ ہے
26:24وہاں پر رکھ لیں
26:24کچھ نہیں ہوتا
26:25اور اگر آپ کو
26:26بہت ہی کوئی پرواہ ہے
26:27تو پھر آپ اسے
26:28اپنی گود میں رکھ لیں
26:29ویسے تو وہ
26:30گود میں رکھنا تو
26:31اس طرح
26:31مینرز کے اندر
26:32نہیں آئے گا
26:33لیکن چلیں
26:34اصل میں تو اسے
26:35نیچے رکھیں
26:35اپنی چیئر کے ساتھ
26:37اس کو جہاں پر
26:38انہوں نے
26:38اچھا ٹیبل بھی
26:39کوئی ایسی ہو
26:39سچویشن ایسی ہو
26:40تو چلیں
26:40ٹیبل پہ بھی
26:41آپ رکھ لیتے ہیں
26:42لیکن یہ سچویشن
26:43تو ایسی تھی نہیں
26:43چھوٹی سی ٹیبل ہے
26:44چار پانچ لوگ
26:45اردگیت بیٹے ہیں
26:45اور انہوں نے
26:46چڑھا کے اپنا
26:47بیگ جو ہے
26:47وہ اوپر رکھا ہوا ہے
26:48تو تعلیم کی
26:50کمی تو ہے ہی ہے
26:51مینرز کی کمی بھی ہے
26:52آپ نے پہلے بھی
26:53دیکھا تھا
26:53کہ جب بات کرتی ہیں
26:54گلہ ساف کرتی ہیں
26:55تو ان کے موں سے
26:56معاف کیجئے گا
26:57ایکسکیوز می
26:58تک نہیں نکلتا
26:58پھر میں نے
27:01ماسٹرز کیا
27:02انگلیش لٹریچر میں
27:11آپ سب کو
27:12مجھے
27:14اچھی طرح
27:15ارکباد
27:15اور آپ سب کو
27:16بہت شاباش
27:23میرے پاس
27:24وہ لکھی ہوئی
27:25سپیچ
27:25وہ میری فائل میں
27:26پڑی
27:27اور ایک بات
27:28بتاؤں
27:31سب
27:32زیادہ تر
27:33تاثر شاید
27:34یہی ہوتا ہے
27:34کہ پتا بھی نہیں
27:35تھا کہ کچھ
27:36جو
27:39لوگ ہیں
27:40یا کچھ
27:40سٹوڈنس ہیں
27:42کابلہ کر کے
27:43جیت کے آنا
27:44یہ کوئی چھوٹی
27:44بات نہیں
27:49بیسک جو
27:49عدو عداب
27:50ہیں
27:50ان کا بھی
27:50بتانے
27:51تو یہ
27:51گلاس
27:52پریشان
27:53نہ ہوا
27:53کیجئے
27:53کہ یہ
27:54کوئی
27:55ایسی
27:55چیز
27:55ہے
27:55یہ
27:56کوئی
27:56جادو
27:56جادو
27:56نہیں
27:57ہے یہ بس ایسے ہی باجی
27:58یو بننے کے لیے
27:59سارا کچھ کرتی ہیں
28:00چلی
28:00ڈروپ سائٹ نے
28:02جو
28:02اب نیا ڈیٹا
28:03لوگوں کے ساتھ شیئر کیا
28:04ٹویٹس ہو رہے ہیں
28:05تجزیہ ہو رہے ہیں
28:06اس میں یہ پتا چلا
28:06کہ جو ان کا
28:08یہ سائفر لیک ہوا ہے
28:09یہ سائفر
28:10کسی سویلین
28:11کاپی میں سے لیک نہیں ہوا
28:13یہ جو اصل میں
28:14ملٹری کی کاپی تھی
28:15اس میں سے لیک ہوا ہے
28:16تو ان کے جو
28:17سورسز ہیں وہ
28:18ملٹری سے ہیں
28:19اور ملٹری میں سے
28:20ایسے بندے نے
28:20ان تک یہ چیز پہنچائی ہے
28:22جو بندہ آرمی کی
28:24جو موجودہ
28:24صورتحال ہے
28:25اس سے بہت زیادہ
28:26خوش نہیں ہے
28:27جو ملٹری جنرلز کی
28:28موجودہ
28:29جو سمت ہے
28:30اس سے وہ
28:31سمت سے
28:32راضی نہیں ہے
28:33ناراض ہے
28:34جو کچھ
28:34پولیسیز یہ
28:35فالو کر رہے ہیں
28:36تو اس نے اس ناراضگی میں
28:37یہ سائفر جو ہے
28:38یہ ڈراؤپ سائٹ
28:39تک پہنچایا
28:39ڈراؤپ سائٹ
28:40نے واضح طور پر
28:41کہہ بھی دیا
28:42اور اب اس کے
28:42شواہد بھی سامنے
28:43آگئے ہیں
28:44کہ یہ اصل میں
28:45جو لیک ہے
28:46یہ ملٹری کے
28:47آفیس سے ہوئی ہے
28:47یہ کسی
28:48سویلین آفیس سے
28:49نہیں ہوئی
28:49یہ ظاہر ہے
28:50ایک اور بڑی
28:50حظیمت ہے
28:51اور ڈراؤپ سائٹ
28:52کی یہ جو سٹوری
28:53جس میں
28:53اوریجنل سائفر
28:54جو ہے وہ
28:54سامنے رکھ دیا گیا ہے
28:56اس کے بعد
28:56میرا خیال ہے
28:57کہ اب جو
28:58ہمارے ملٹری جنرلز ہیں
28:59ان کو دوسری
29:00پریشانی یہ پڑی ہوگی
29:01کہ یہ ہمارے ساتھ
29:02کیا ہو گیا
29:03مطلب کہ
29:03ہماری ہی
29:04کاپی لیک ہو گئی ہے
29:05پھر آج
29:06شہباز شریف
29:07کوئٹہ پہنچے ہیں
29:07سٹاف کالج کے اندر
29:08وہاں پر
29:09آسم منیر بھی
29:10موجود تھے
29:11پہلے آسم منیر
29:12صاحب نے
29:12کی تھی
29:13تقریر شکریر
29:14سٹاف کالج کے
29:15جو وہاں پر
29:15آپ سب کو یاد ہوگا
29:17مورننگ کے وقت
29:17انہوں نے کی تھی
29:18اور مرخل دوپہر کے
29:19بعد کے وقت
29:20شہباز شریف نے
29:20تقریر کی تھی
29:21تو سٹاف کالج میں
29:23جو آج شرکہ تھے
29:24اس کے کورس کے
29:25ان کے ساتھ
29:26شہباز شریف صاحب
29:27نے بھی بات چیت کی
29:28اچھا ہوتا
29:28اگر شہباز شریف صاحب
29:30کو موقع دیا جاتا
29:31کہ وہ وہاں پر
29:32ان کو
29:32منی لانڈرنگ وغیرہ
29:34کہ کوئی معاملات
29:35اور منی لانڈرنگ
29:36کیسے کرنی ہے
29:37کیسے نہیں کرنی
29:38وہ سارے معاملات
29:38ان کو بتا دیتے
29:39تو اور بھی زیادہ
29:40اچھا ہو جاتا
29:41مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:42اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:43پاکستان زندہ بات
Comments