Skip to playerSkip to main content
#PinkySmuggler #Zardari #BreakingNews #PakistanNews #PoliticalNews #LatestUpdate #InsideStory #ViralNews #PakistanPolitics #NewsUpdate

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02تیرہ میں پاکستان میں بھد کی دوپہر
00:06آسیم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے وان سکس فائیو
00:13نہ کام بدلے ہیں اور نہ ہی دام بدلے ہیں
00:17صرف بدلے ہیں تو نام بدلے ہیں
00:19جی ہاں ایان علی کی جگہ پر پنکی سمگلر آگئی ہیں
00:23لیکن مولانا فضل الرحمن وہی رہے ہیں
00:26اور زرداری بھی وہی رہے ہیں
00:27اور ہماری ملٹری کے جنرلز بھی وہی رہے ہیں
00:31یکا یک آپ کو پاکستان کی تمام ٹیلیویشن سکرینز پر
00:35ایک پنکی نامی منشیات کی کوکین کی سمگلر نظر آئی ہیں
00:40ایسی ایسی جہتیں اس سٹوری کی کھل رہی ہیں
00:43کچھ ہم بھی آپ کے سامنے رکھیں گے
00:45کچھ آپ نے کل پاکستان کے سب سے بڑے ٹی وی چینلز کے بڑے پروگرامز پر
00:50میراثن ٹرانسمیشن دیکھی
00:52اور ہر طرف پنکی چھائی رہی ہیں
00:54مطلب کہ جو خیبر پختونخواہ کے اندر دہشتگردی ہوئی
00:59جو وہاں شہادتیں ہوئیں
01:00پولیس کی ایک تو پندرہ شہادتیں ہوئیں تھیں
01:02اس کے بعد اگلے دن پھر نو شہادتیں ہوئیں
01:04پھر یہ بھی پتا چلا کہ بہت سارے تھانوں کی پولیس جو ہے
01:08وہ تھانے بند کر کے چھوڑ کے وہاں سے نکل گئی
01:10مولانا فضل عیمان کے مطابق
01:13لیکن کسی چیز کی کوریج کل پاکستان کے ٹیلیویشن پر نہیں ہوئی
01:17نہ کل نہ آج
01:18صرف پنکی چل رہی ہے
01:20اور پنکی سمگلر جو ہے
01:22اس کو ایک ایسا جادوی کردار بنا دیا ہے
01:25جیسے آپ کوئی بولی ووڈ کی فلم دیکھ رہے ہوں
01:28لیکن یہ کیا پہلی دفعہ ہو رہا ہے
01:30نہیں ایسا نہیں ہے
01:31جب جب ترمیم کا موسم آتا ہے
01:33تو میں نے آپ کو کہا کہ
01:34نہ ہمارے جنرلز کے کام بدلتے ہیں
01:36اور نہ ہی دام بدلتے ہیں
01:38بدلتے ہیں تو نام بدلتے ہیں
01:40پہلے آپ نے ایان علی کو دیکھا تھا
01:42اور اب یہ سب کچھ شروع ہو گیا
01:44یاد کیجئے
01:45پچھلے کئی دنوں سے ہم آپ کو بتا رہے ہیں
01:47کہ اگر پیپس پارٹی نے
01:48اسی تنخواہ پر
01:49یا اس سے کم تنخواہ پر کام کرنے سے
01:52راضی نامہ ظاہر نہ کیا
01:54تو پھر ان کے ساتھ وہی ہوگا
01:56جو اب ہونا شروع ہو گیا ہے
01:58ہم آپ کو کئی مہینوں سے بتا رہے تھے
02:00ظاہر ہے یہ تو ہمیں نہیں پتا تھا
02:01کہ کون سا تیر جو ہے
02:03وہ اپنی زمبیل سے
02:04یا اپنے
02:06جو آپ یہ کہے
02:07کہیے کہ کمان میں سے
02:08وہ ترکش میں سے نکال کر
02:10اور کمان میں ڈال کے
02:11جنرلز جو ہیں وہ پیپس پارٹی پر چلائیں گے
02:13لیکن یہ پتا تھا
02:14کہ کچھ نہ کچھ گندہ کام ہی ہوگا
02:16اور اب وہ ہو گیا ہے
02:17تو پورا احوال آپ کو بتا دیں
02:19پھر فضل ریمان صاحب نے بھی انٹری کی ہے
02:21پھر آپ کو یہ بھی بتاتے ہیں
02:22کہ جو 28ویں ترمیم ہے
02:23وہ کب تک لانے کا سوچا جا رہا ہے
02:25تو پہلے ذرا یہ سن لیجئے
02:27کہ یہ جو پنکی نامی
02:30سمگلر ہیں
02:30ان کے بارے میں یہ پتا چلا ہے
02:32کہ یہ لاہور اور کراچی
02:35دونوں جگوں پر
02:36سکول کے بچوں سے لے کے
02:37یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس
02:39کالج کے سٹوڈنٹس
02:40اور اشرافیہ کی جو
02:42نائٹ یا ڈے ٹائم میں
02:44گیترنگز یا پارٹیز ہوتی ہیں
02:46ان سب میں
02:46کوکین آئیس اور تمام اس طرح کی
02:49جو نشاور چیزیں ہیں
02:52یا نشا ہے
02:53اس کو یہ سپلائی کر رہی ہیں
02:55اور یہ اب سے نہیں
02:57پچھلے کئی سالوں سے
02:58سپلائی کر رہی ہیں
03:00اب یہ بھی کہا جا رہا ہے
03:01کہ ان کو آئی بی نے
03:02لاہور سے گرفتار کیا
03:04اور لاہور سے جب گرفتار کیا
03:05تو ان کے پاس بہت ساری
03:06کوکین تھی
03:07یہ بھی الزام لگایا جا رہا ہے
03:09کہ آئی بی اور
03:10سیکٹر کمانڈر نے مل کے
03:11ان سے وہ منشیات واپس لے لی
03:13پھر یہ بھی کہا جا رہا ہے
03:14کہ کسی حکومتی
03:15یا ریاستی ادارے نے
03:17وہ ساری منشیات بیج ڈالی
03:25ظاہر ہے مکسنگ وغیرہ کرتے ہیں
03:27مختلف کیامیکلز کی
03:28یا آئیس وغیرہ کو بنانے کے لیے
03:29تو ان سے مزید منشیات بنوائی گئی
03:32وہ بیچی بھی گئی
03:33کئی مہینے تک
03:34یا کئی ہفتے تک
03:35اور ان سے اچھی خاصی
03:36کمائی کرنے کے بعد
03:37ان کو اس کے بعد
03:38پبلک کیا گیا
03:40ان کی گرفتاری کو
03:41پھر یہ بھی کہا جاتا ہے
03:42کہ انہیں
03:43ایک فائیو سٹار ہوتیل کے اندر
03:45رکھا گیا
03:45چار کمرے
03:46اس فلور پر لیے گئے
03:47ان میں سے ایک کمرے پر
03:49ان کو رکھا گیا
03:50تین کمرے
03:51ان کی سہولت کے لیے
03:52یا آپ یہ کہہ لیجئے
03:53کہ ان کی سو کال
03:54جو اریسٹ کیا ہوا تھا
03:55یا سیکیورٹی تھی
03:56اس کے لیے استعمال ہوئے
03:58یہ بھی کہا گیا
03:59کہ انہیں لہور سے
04:00جب کراچی لائے گیا
04:02تو لہور کے اندر
04:03انہوں نے پولیس سے بچنے کے لیے
04:04ریپورٹرز اب یہ ریپورٹ کر رہے ہیں
04:06میں نے آپ کو کہا نا
04:06کیونکہ یہ
04:15اور پھر ایان علی کے پیچھے
04:17جن کے ہاتھ ہیں
04:18ان کو ہمارے جنرلز جو ہیں
04:19وہ خود ہی سیدھا کر لیں گے
04:20تو آج کل بھی انہی کو سیدھا کر رہے ہیں
04:22تو دیکھ تو آپ کو
04:23پنکی سمگلر رہی ہیں سامنے
04:25لیکن پیچھے ظاہر ہے
04:26اس سے اٹھائیسویں ترمیم جو ہے
04:28وہ گلے پر انگوٹھا رکھ کر
04:30منوائی جائے گی
04:31اور اگر آپ نہیں مانیں گے
04:33تو پھر ہو سکتا ہے
04:34کل کو کوئی کہے
04:35کہ زرداری صاحب جو ہیں
04:36وہ منشیات بیچا کرتے تھے
04:37اور جو پنکی سمگلر ہیں
04:39اس کے ذریعے سے
04:42میرا خیال ہے
04:43کہ ان کا جو درست نام ہے
04:44وہ تو انمول ہے
04:45یا ان کا جو
04:46صحیح نام ہے
04:48یا فارمل نام ہے
04:48وہ تو انمول ہے
04:49لیکن ان کو پنکی کہتے ہیں
04:50تو یہ جو انمول صاحبہ
04:52یا پنکی صاحبہ ہیں
04:53ان کے پیچھے پھر کہہ دیا جائے گا
04:55کہ صدر زرداری تھے
04:56یا ہو سکتا
04:57پیپس پارٹی میں سے کسی اور کو
04:59کیا پتہ
05:00بلاول صاحب کے بارے میں
05:01نہ کہہ دیا جائے
05:02کہ وہ ان کے پیچھے تھے
05:03الزام ہی لگانا ہے نا
05:04یا ثبوتی رکھنے ہیں
05:06وہ تو بنا بھی لیے جاتے ہیں
05:07تو یہ صورتحال بنی ہوئی ہے
05:09پھر سنسنی بھی پھیلائی گئی
05:10اور سنسنی اس طرح کی پھیلائی گئی
05:13کہ انہوں نے
05:13اپنے فنگر پرنٹس چھپانے کے لیے
05:16اپنے ہاتھوں کی جو انگلیاں تھی
05:18ان کو جلا لیا
05:18پھر یہ بھی کہا گیا
05:20کہ چھوری کے ساتھ
05:21ان انگلیوں کو
05:22زخمی کر لیا
05:23تاکہ فنگر پرنٹس
05:24ان کے نا پتہ چلیں
05:25اور یہ لاہور میں
05:26چھپکے رہ رہی تھی
05:27پھر یہ بھی کہا گیا
05:28کہ ایک جگہ پر
05:29پولیس والوں نے انہیں روکا
05:30تو انہوں نے گاڑی پولیس
05:32کے اوپر سے گزار دی
05:33پھر یہ بھی کہا گیا
05:34کہ ان کا اتنا ڈر تھا
05:36یا اتنے ان کے
05:37عالی لیول پر
05:38تعلقات تھے
05:39کہ جیل کے اندر بھی
05:40یہ اپنی ٹرمز
05:41کے اوپر رہتی تھیں
05:42ان حوالات
05:43یا جیسے ہم نے کہا
05:44کہ یہ بھی اطلاعات ہیں
05:45کہ یہ فائیو سٹار
05:46ہوتیل کے اندر بھی
05:47انہیں رکھا گیا
05:48پھر یہ کہا جاتا ہے
05:49کہ جب ڈیسائیڈ کر لیا
05:51چودی نظام دین نے
05:52کہ اب وقت ہے
05:52پیوز پارٹی کی قیادت
05:54جو ہے
05:54وہ ہتھے نہیں چڑھ رہی
05:55اٹھائیسویں ترمیم کے لیے
05:56ان کو تھوڑا دبانا مقصود ہے
05:58تو پھر انہیں کراچی لے جایا گیا
06:00کراچی میں بھی
06:01ایک ایم اور پی
06:03نام ہے
06:05اس ہوتیل کے نام کے اندر
06:06پورا نام نہیں لہتے
06:08وجوہات قانونی ہوتی ہیں
06:09جس کی وجہ سے
06:10بارل ایم اور پی
06:12اس کے نام کے اندر آتا ہے
06:13اس ہوتیل کے اندر
06:15ان کو رکھا گیا
06:16اور وہاں پر شاید غالباً
06:18یہ ہفتے کے قریب
06:19یا پانچ دن کے قریب
06:20ان کو وہاں رکھا گیا
06:21اور پھر جب ان کی رونمائی کرنی تھی
06:24تو ان کو ایک گھر سے
06:26گرفتار کیا گیا
06:27وہ ذرا ویڈیو دیکھئے
06:28سکرین کے اوپر
06:29جو ان کی گرفتاری کی ویڈیو ہے
06:30وہ بہت ہی انٹرسٹنگ ہے
06:31پولیس والے جاتے ہیں
06:34جیسے ہی بیل بجاتے ہیں
06:35تو دروازہ کھلتا ہے
06:36تو آگے سے یہی دروازہ کھولتی ہیں
06:38اور اس کے بعد یہ پریشان نہیں ہوتی
06:40یہ بھی ہستی ہیں
06:41کہتی ہیں آؤ جی آؤ
06:41آئیں اندر آئیں
06:42اور وہ گرفتار کر کے ان کو لے جاتے ہیں
06:44تو اس کا مطلب یہ ہے
06:46کہ یہ جو انمول اور پینکی سابہ ہیں
06:48یہ اس گھر میں انتظار کر رہی تھی پولیس کا
06:51کہ آپ آئیے اور مجھے گرفتار کیجئے
06:53پولیس نے گھنٹی دی
06:54تو انہوں نے ہی کھولی
06:55مطلب انہوں نے دروازہ کھولا
06:57کسی اور نے نہیں کھولا
06:58اور وہ انتظار کر رہی تھی
07:00کہ آئیے مجھے گرفتار کر لیجئے
07:02تو وہ سارا سیٹ اپ تھا
07:03ظاہر ہے گرفتار تو پہلے کیا ہوا تھا
07:05اور وہ انہی کے پاس تھیں
07:06اور الزامات تو یہ ہیں
07:08کہ حکومتی اور ریاستی ادارے
07:10جو ہیں یا آپ نے آپ کو
07:11ریاستی ادارے کہتے ہیں
07:12ان کے بڑے بڑے اکابرین نے
07:14اس بہتی گنگا میں
07:17اپنے ہاتھ نہیں
07:18بلکہ اپنا سر موں
07:19سب کچھ دھویا ہے
07:20اور ان سے منشیات حاصل بھی کی ہے
07:23اور آگے بیچی بھی ہے
07:24یہ الزامات اب آ رہے ہیں
07:26آپ کو یہ بھی بتا دیتے ہیں
07:27کہ کل پاکستان کے
07:29جو دونوں محقبے ہیں
07:30آئی ایس پی آر بھی اور آئی ایس آئی بھی
07:32وہاں سے سخت ترین
07:34انسٹرکشنز تھی
07:35کہ اسی سٹوری کو کور کرنا ہے
07:37باقی کسی سٹوری کے اوپر کان نہیں دھرنا
07:39اسی سٹوری کو کور کرنا ہے
07:41تو یہ سٹوری نمبر ون
07:43اس کو پریورٹی دی گئی
07:44اور ہر طرف آپ کو
07:46کل پنکی پنکی پنکی
07:48انمول اور منشیات
07:51اسی کی بات چلی
07:53جب بھی آپ کو کچھ
07:54آوٹ آف پرپورشن نظر آئے
07:56پاکستان کے میڈیا میں
07:57یا ہوتا ہوا نظر آئے
07:58سمجھ لیا کیجئے
08:00کہ اس کے پیچھے جادو کی جپی ہے
08:01یا اس کے پیچھے جادو کی لاتھی ہے
08:04اور وہ جنرلز کی لاتھی ہے
08:05تو یہ کل بھی سب کچھ
08:07وہی ہو رہا تھا
08:07یہ فکس میچ تھا
08:09یہ آپ کو بے وقوف بنانے کا طریقہ تھا
08:11یہ بلیک میلنگ چل رہی ہے
08:13اور اٹھائیسویں ترمیم کو
08:14پاس کروانے کے لیے
08:16پیپلز پارٹی کے اوپر
08:17پریشر ڈالا جا رہے ہیں
08:18آگے اب ہم آپ کے سامنے
08:20مولانا فضل الرحمن صاحب کا
08:22بیان پڑھ کے سناتے ہیں
08:23بیان تو ایسا ہے
08:24کہ اگر واقعی انہوں نے
08:26یہ بیان دل سے دیا
08:27ہو یا ہوتا
08:28میرا نہیں خیال کہ
08:29وہ کبھی بھی دل سے
08:30کوئی بیان دیتے ہیں
08:31لیکن اگر انہوں نے
08:32کبھی بھی دل سے یہ بیان دیا ہوتا
08:34تو اس سے زیادہ
08:35محترم بیان کوئی اور
08:36ہو نہیں سکتا
08:37لیکن جب وقتے قیام آتا ہے
08:39تو فضل الرحمن صاحب ہوں
08:40جماعت اسلامی ہو
08:41یہ تمام کے تمام
08:43نادان علماء جو ہیں
08:44وہ پھر جو بھی
08:52لمبا بیان ہے
08:52کوشش کریں گے
08:53کہ شوٹ کر کے
08:53آپ کے سامنے رکھیں
08:54وہ کہتے ہیں
08:55کہ مجھے احساس ہے
08:56اس بات کا
08:57کہ وہ بھی میرا خون ہے
08:58چند ہفتے پہلے
08:59وانہ میں
09:00آپ کے پورے قلعے
09:02کو اڑا دیا گیا
09:02جس میں ہمارے
09:03فوجی جوان شہید ہوئے
09:04کل بنو میں ہونے والے
09:06ایک حملے نے
09:06پورے پولیس ٹیشن
09:07کو اڑا دیا
09:08جتنے بھی وہاں
09:09سپاہی تھے
09:09وہ سب کے سب شہید ہو گئے
09:11آج تمام شہر
09:12اور علاقے کے
09:13تھانوں کی پولیس
09:14اپنے اپنے تھانوں
09:15کو چھوڑ کر
09:15پولیس لائن میں
09:16آ کر جمع ہو گئی
09:17جو مقامات
09:18ہمارے تحفظ
09:20کے لیے تھے
09:20آج ان کو
09:21خود تحفظ حاصل نہیں
09:22کس کے پاس جائیں
09:24فضل امان صاحب پوچھ رہے ہیں
09:25یہ میں اب بھی
09:26بتاؤں گا آپ کو
09:27کہ کس کے پاس جائیں
09:28آپ یہ نوٹ کر لی جگہ
09:29فضل امان صاحب کو
09:30میں نے پتہ بتانا ہے
09:31کہ وہ کس کے پاس جائیں
09:32ہم روایتی لوگ ہیں
09:34اگر میں غم کے اندھیروں میں
09:35کھڑا ہوں
09:35اگر میں خون کی
09:36جھیل میں کھڑا ہوں
09:38اور ہر طرف میرا خون بیرا
09:39تو ایسے محول میں
09:40کم از کم میں
09:41جشن نہیں منا سکتا
09:42بڑا دل ہے
09:43ہر طرف خون بکھرا ہوا ہے
09:45زندگیاں غیر محفوظ ہیں
09:46اور ساتھ ساتھ
09:47جشن بھی منایا جا رہا ہے
09:48وہ مارکہ حق کی
09:50وہ جو ناج گانا تھا
09:50اس کو کہہ رہے ہیں
09:51اس ساری صورتحال میں
09:53ہم نے یہاں
09:54بڑے بڑے واقعات دیکھیں
09:55مولانا دریس کا واقعہ
09:56کوئی معمولی واقعہ نہیں
09:57میں روز مرہ کی بات کر رہا ہوں
09:59وہ پورے تعلیمی سال کے
10:01پورے سال کے تعلیمی دور میں
10:03ہر روز اٹھائیس سو طلبہ کو
10:05پڑھا رہے تھے
10:06بھیک وقت ایک مدرسے میں
10:08تیرہ سو اور دوسرے میں
10:09پندرہ سو طلبہ پڑھاتے ہیں
10:10یہ ہمارا اساسہ ہیں
10:12اس کے باوجود
10:13انہیں شہادت کے لباس میں
10:15دفن کیا گیا
10:16پھر آگے انہوں نے
10:17لمبی باتیں کی ہیں
10:18شہادت کی اوپر
10:19لوگوں پر
10:20کس طریقے سے
10:21دہاتوں میں
10:22مسجدوں کے اندر
10:23لوگ گسے ہیں
10:23بیٹھکوں میں
10:24مسلحہ لوگ ہیں
10:25عام آدمی
10:26اپنے بچوں کو
10:26سکول نہیں بھیج سکتا
10:27کاروبار ختم ہو گیا
10:29لوگ نقل مکانی کر رہے ہیں
10:30بہت سے لوگ
10:31نقل مکانی کر چکے ہیں
10:32لیکن قوم کو نہیں
10:33بتایا جا رہا ہے
10:34کہ ہمارے ملک میں
10:34کیا صورتحال ہے
10:35پھر آگے انہوں نے
10:36ڈیرہ غازی خان
10:37ڈیرہ اسمایل خان کی بات کی
10:39اپنے علاقوں کی بات کی
10:40بننو کی بات کی
10:41پھر انہوں نے
10:42پٹرولیم کی قیمتوں کی بات کی
10:44مطلب کہ
10:45فضربان صاحب نے
10:46پوری دکان کھول کے رکھ دی ہے
10:49فضربان صاحب یہ پوری دکان
10:50کب کھولتے ہیں
10:51جب جنرل صاحبان کو
10:53اس کی ضرورت ہوتی ہے
10:54فضربان صاحب تب تب
10:56مہنگے اور
10:57آپ یہ کہیے کہ
10:58سخت یا انچے بیانات دیتے ہیں
11:00جب جب جنرلز کو
11:02ان کی ضرورت ہوتی ہے
11:03نگتا ہے کہ
11:03ان کی ایک دفعہ پھر
11:04ضرورت آن پڑی ہے
11:05یہ والی تلوار
11:07جنرلز نے پھر
11:08ایک دفعہ میان سے
11:08باہر نکال لی ہے
11:09اور اب
11:10فضربان صاحب نے
11:11پورا محول
11:12کھڑا کر دیا ہے
11:13کہ کیسے دہشتگردی
11:14ہو رہی ہے
11:14اور ہم پر بڑا ظلم ہے
11:15اور ہم زمین گرم کر دیں گے
11:17ہم سڑکوں پر نکل آئیں گے
11:19ظاہر ہے
11:20کہ یہ موجودہ
11:21جو رجیم میں
11:22بچائرے
11:22فارم فورٹی سیون والے بیٹھیں
11:24ان کو پتا ہے
11:24کہ جنرلز نے
11:25ان کو لانچ کر دیا ہے
11:26دوسری طرف
11:27آج ہی کی خبر آپ کو دیتے ہیں
11:29کہ فیصلہ باد
11:30اور دوسری جگہوں پر
11:31درجنوں کی تعداد میں
11:32تحریک لبیک والوں کی
11:34زمانتیں
11:35ہونا شروع ہو گئی ہیں
11:36جی ہاں
11:37یہ بھی ایکسکلوسیف خبر
11:38آپ کو دے رہے ہیں
11:38کہ تحریک لبیک کے
11:40جو لوگ ہیں
11:41ان کی آج بھی
11:42فیصلہ باد میں
11:42آج جب ہم یہ کہہ رہے ہیں
11:44تو آپ سمجھئے
11:45کہ آج اور یو کل کا دن گزرائے
11:47ان دونوں دنوں میں
11:48درجنوں کے حساب سے
11:49ان کے کارکنان کی
11:50جو ہیں وہ زمانتیں ہوئی ہیں
11:51یہ بھی
11:52کلیم کیا جا رہا ہے
11:53اب یہ حتمی خبر میں
11:55نہیں کہہ سکتا
11:55کیونکہ یہ
11:56ان زمانتوں کے اوپر
11:57ایک اندازہ لگایا جا رہا ہے
11:58کہ ہو سکتا آنے والے
11:59کسی وقت میں
12:00سعاد رزوی وغیرہ
12:01کو بھی
12:01پروڈیوز کر دیا جائے
12:02عوام کے سامنے
12:03وہ کیوں
12:04تاکہ اگر ان سے کوئی
12:05احتجاج کروانا ہو
12:06تو ان کو بھی
12:07آنے والے وقت میں
12:08اس موجودہ رجیم کے خلاف
12:10استعمال کیا جا سکے
12:11اگر صدر زرداری
12:12نہ مانے
12:12تو ایک طرف
12:14آپ غور کیجئے
12:15کہ فضل امان صاحب
12:16کو بھی دہشتگردی
12:17یاد آگی
12:18جو کہ درست یاد آئی
12:18بہت
12:20صورتحال دگرگوں ہیں
12:21تو فضل امان صاحب
12:22نے کہا کہ
12:23میں کہاں جاؤں
12:23تو فضل امان صاحب
12:24وہیں جائیں
12:24جہاں پر آپ
12:26ہمیشہ جاتے ہیں
12:27جب جب وقت قیام آیا
12:28آپ سجدے میں گر جاتے ہیں
12:30مطلب کہ
12:31جب جب وقت قیام آتا ہے
12:32آپ کمپرومائز
12:33کر جاتے ہیں
12:34جنرلز کے ساتھ
12:35جیسے پیچھے
12:35آپ نے چبیسویں
12:36ترمیم پر ووٹ دیا
12:38ستائیسویں ترمیم کے
12:39ووٹ کے وقت
12:39آپ منگلہ دش
12:40چلے گا ہے
12:41جان بوچ کے
12:41تاکہ آپ کے پیچھے سے
12:43سارا کام
12:43ڈال دیا جائے
12:44ابھی آپ کو
12:45پھر جنرلز
12:46استعمال کرنا چاہتے ہیں
12:47محول ملک میں
12:48بن گیا ہے
12:48آخری بات
12:49آپ کو یہ بتا دیتے ہیں
12:50کہ اکیس تاریخ
12:51رکھی گئی ہے
12:53کوشش یہ ہوگی
12:54کہ اکیس تاریخ
12:55سے پہلے پہلے
12:55ٹیبل کر دیں
12:57یا اس کا
12:57کوئی نہ کوئی
12:58کاغذی کاروائی
12:59اس کی شروع کر دیں
13:00اپروول تو ہو سکتا ہے
13:01چاند دن لگیں
13:02لیکن کوشش ہے
13:03اب
13:03ڈیٹس آگے پیچھے
13:04ہو سکتی ہوتی ہیں
13:05کئی دفعہ
13:06بہت سارے عوامل ہوتے ہیں
13:07جن کی وجہ سے
13:08ڈیٹ
13:08وہ اچیو نہیں کی جاتی
13:10جو اصل میں پہلے
13:11سوچی ہوتی ہے
13:12لیکن فیلحال
13:13ان کے ذہن میں یہ ہے
13:14کہ اکیس تاریخ تک
13:15جو ہے
13:15وہ اٹھائیسویں ترمیم
13:17کو ٹیبل کر دیا جائے
13:18اٹھائیسویں ترمیم میں
13:19جو چیتا چیتا چیزیں
13:20ایک تو آپ سب کو پتا ہے
13:21کہ جو این ایف سی وارڈ ہے
13:23سوبوں سے جو پیسہ
13:23واپس لینا ہے
13:24وہ تو ہے ہی ہے
13:26اس کے ساتھی ساتھ
13:27فوج کو
13:27مزید اختیارات
13:28دینے کی بات بھی ہے
13:29اور ساتھی ساتھ
13:31جو گورنر راج لگانے کا
13:33پارلیمنٹ کے پاس
13:34اختیار ہے
13:34وہ اس سے لے کے
13:36آئینی عدالت
13:37کو دینے کی بات
13:37چیت بھی چل رہی ہے
13:38تاکہ اگر گورنر راج
13:39لگانا ہو
13:40تو چودری صاحب کی
13:41ایک آنکھ کے اشارے سے
13:42جسٹس امین و دین
13:44جو ہے وہ چپ کر کے
13:45گورنر راج جو ہے
13:45وہ لگا دیں
13:46ویسے تو پہلے بھی
13:47ایسے ہی ہونا ہے
13:47لیکن انہوں نے اب کہا
13:49کہ اس کو قانون کا
13:50حصہ ہی بنوالیں
13:52ایک تو یہ جو
13:54پروینشل
13:56مینجمنٹ سروس
13:56غالباً اسے کہتے ہیں
13:57جیسے سی ایس ایس
13:59کر کے ایک تو
13:59سنٹرل مینجمنٹ
14:00سروس ہوتی ہے
14:01اور ایک پروینشل
14:03مینجمنٹ سروس ہے
14:04اس کے جو افسران ہیں
14:06ان کی ٹریننگ کے دوران
14:08اب یہ اعلان کیا گیا ہے
14:10کہ انہیں گھڑ سواری
14:11بھی سکھائی جائے گی
14:13پہلے یہ شرافیہ کے
14:14تمام خرچے جو تھے
14:15وہ عوام اٹھا اٹھا
14:17کے عوام کی کمر
14:18ٹوٹ گئی تھی
14:18اب پی ایم ایس والے
14:19کہتے ہیں
14:20کہ جو پی ایم ایس
14:21کے افسران ہیں
14:21ان کو ہم نے
14:22دورانے ٹریننگ
14:23گھڑ سواری بھی سکھانی ہے
14:25اب یہ سمجھ سے باہر ہے
14:26کہ چلیں اگر تو
14:27کوئی ایسا محکمہ ہے
14:29جس میں گھڑوں پر
14:29سواری کی جاتی ہے
14:30تو وہ ان کو
14:31تو سکھانی ہے
14:32لیکن
14:34آپ نے گھڑوں پر
14:35بیٹھ کے کہاں جانا ہے
14:36like میری سمجھ سے
14:37باہر ہے
14:37کوئی فلموں میں
14:38کام کرنا ہے
14:39کیا کرنا ہے آپ نے
14:40اب تو گھڑوں کے دن
14:41ختم ہو گئے ہیں
14:42مطلب
14:42کیا آپ واقعی قوم
14:44کو واپس لے کے جانا
14:45چاہتے ہیں
14:45گھڑوں والے زمانے میں
14:46واپس
14:47لیکن کیونکہ
14:48ان کے پاس
14:48اور کوئی کام نہیں
14:49ہے
14:49اور اوپر
14:50ٹک ٹاک بنتے دیکھتے ہیں
14:51ان کا دل ہے
14:52کہ نیچے بھی ٹک ٹاک
14:53بنے
14:53تو اب
14:54صرف ٹک ٹاک کے شوق میں
14:56قوم کی اوپر
14:56گھڑ سواری کے نام پر
14:58ایک اور
14:59عذاب مسلط کریں گے
15:00خرچے کا
15:01مطلب کہ قوم کا
15:02مزید خرچہ ہوگا
15:03اور پیسہ جو ہے
15:04وہ برداشت کرنا پڑے گا
15:05قوم کو
15:05ہاں اس گھڑ سواری کا
15:07اگر تو کوئی فائدہ ہوتا
15:08تو ہم کہتے کہ
15:09یہ پی ایم ایس
15:09بیچ
15:10فورٹین کو
15:11آپ یہ ضرور
15:12گھڑ سواری سکھا دیں
15:14لیکن
15:14میری سمجھ سے
15:16باہر ہے
15:16مطلب
15:17استعمال تو کرنے نہیں پلے
15:18بھلے گھڑے کی سواری سکھا دیں
15:20یا گھڑے کی سکھا دیں
15:21تو پھر ایسا ہی کر لیں
15:22پیسے ہی بچا لیں
15:23آپ
15:23کوئی وہاں سے گھڑے ودی پکڑ لیں
15:25ان کی سواری سکھا دیں
15:26جو ان کے حالات ہیں
15:27لیکن جو اس میں
15:29مرد حضرات ہیں
15:30وہ بھی
15:30اور جو خواتین ہیں
15:31وہ بھی
15:31انہوں نے
15:32لمبے لمبے
15:33گھڑ سواری والے
15:34جوتے شوتے
15:35کہیں سے حاصل کیے ہیں
15:36اور وہ اب
15:37گھڑ سواری سیکھنے کے شوق میں
15:39وہاں پر پہنچے ہوئے ہیں
15:40آگے بڑھتے ہیں جی
15:41اگلی خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:43اور وہ ہے کہ
15:44مریم نواز کی تشہیر کے لیے
15:45پچھلے سال
15:47سات ارب روپے جو ہیں
15:48وہ خرچ کی ہیں
15:49پنجاب گامر نے
15:50اب دوسرے سال بھی
15:52ابھی تک
15:52چھ ارب چالیس کروڑ روپے
15:54جو ہے وہ لگ گیا ہے
15:55یعنی ابھی تک
15:56چودہ ارب روپے کی
15:57صرف تشہیر ہو چکی ہے
15:59اب دوہزار ستائیس کے لیے
16:01مریم کی تشہیر کے لیے
16:02بائیس ارب روپے
16:04جو ہے وہ مانگا جا رہا ہے
16:05بارہ ارب روپے
16:06بائیس کہہ دیا
16:06تو یہ بارہ اور چودہ
16:09آپ خود ہی دیکھ لیجئے
16:10کہ یہ تقریباً
16:11چھبیس ارب روپے
16:12جو ہے
16:13وہ ان تین سالوں کے اندر
16:15کام از کام استعمال ہوگا
16:17اس سے زیادہ بھی ہو سکتا
16:18یہ تو بجٹ میں مانگا جا رہا ہے
16:19یہ کام از کام
16:20چھبیس سے ستائیس ارب روپے
16:22جو ہے
16:22وہ
16:23ایف ایسی
16:24جیسے بھی انہوں نے پاس کی
16:25نقل شکل لگا کے
16:27لیکن بارہ جماعت پاس
16:28جو خاتون ہیں
16:28ان کے لیے
16:29کل انہوں نے یہ فرمایا
16:30کہ انہوں نے ماسٹرز کیا ہوا ہے
16:32انگلیش لیٹریچر میں
16:33لیکن ان کو بھی یاد نہیں رہا
16:35اور باقی سب کو بھی
16:35کہ انہوں نے تو گریجویشن کی نہیں ہوئی
16:37کیونکہ
16:38میڈیکل کالج سے تو فارغ ہو گئی تھی
16:40تو
16:41بغیر گریجویشن کے وہ
16:42ماسٹرز کر لیتی ہیں
16:43اور ماسٹرز انگلیش لیٹریچر میں کر کے
16:45وہ پی ایچ ڈی
16:46پولیٹیکل سائنس میں کر لیتی ہیں
16:48لیکن
16:48چلیں اتنا سیریس نہ لیا کریں
16:50وہ بھی تو بچاری
16:51ٹک ٹاک میں ہی کہتی ہیں
16:52وہ کون سا کوئی سیریس لی کہتی ہیں
16:54باقی جو نوکری انہوں نے ہتھیائی ہوئی ہے
16:56جس جگہ پر وہ بیٹھی ہیں
16:57وہاں پر تو چودری صاحب کا
16:59جس کو دل کرے بٹھا دیں
17:00وہ کون سا ایسا کوئی مسئلہ ہے
17:01اچھا یہ تو ہو گئی
17:02اشرافیہ کی اگلی بات سن لیجئے
17:04منان خان
17:05یہ پی پی پچھ بن نارو وال سے
17:08نون لیگ کے ایم پی اے ہیں
17:09ان کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا
17:11پہلے تو ہماری دعا ہے
17:12کہ اللہ ان کو صحتیاب کرے مکمل
17:13بہرحال ان کے بیٹے کا ایکسیڈنٹ ہوا
17:15اس کا علاج ایک پرائیویٹ ہاسپیٹل میں ہوا
17:18قانون کے مطابق کسی ایم پی اے ایم این اے کو
17:21پرائیویٹ ہاسپیٹل میں علاج کی اجازت نہیں
17:23لیکن پنجاب حکومت نے رولز ریلیکس کیے
17:27اور رولز ریلیکس کر کے
17:29ان کے بیٹے پر پچاس لاکھ روپے خرچ ہوا
17:32پرائیویٹ ہاسپیٹل میں اس کی منظوری دی گئی
17:35یاد کیجئے جو عام آدمی ہیں
17:36غریب آدمی ہیں
17:37اس کو عمران خان نے
17:39دس لاکھ روپے تک کا ہیلتھ کارڈ دیا تھا
17:42کہ دس لاکھ تک آپ کی جیب میں ہیں
17:43ہاں اگر بیماری بڑی ہو
17:45تو دس لاکھ سے اوپر بھی آپ کو اپروول ملے گی
17:47وہ ہیلتھ کارڈ انہوں نے بند کروا دیا
17:50اور صرف اس لیے کہ وہ عمران خان
17:52نے اس پروجیکٹ کو شروع کیا تھا
17:54اور اب یہ اپنے
17:56جو وزراء ہیں
17:58یا وزراء کیا ایم پی ایز ہیں
17:59ان کے بچوں کے لیے پچاس پچاس لاکھ روپے
18:02یا نکال رہے ہیں گورنمنٹ کے فنڈ سے
18:03جو اصل میں جس کی اجازت بھی نہیں ہے
18:07کہا جاتا ہے کہ ایم پی اے جو ہیں
18:08یہ چودری احسن اقبال صاحب کے بڑے قریب ہیں
18:11اور یہ احسن اقبال آپ کو پتہ ہی ہے
18:14وہ جو اپنے آپ کو پروفیسر پروفیسر کہتے ہیں
18:16ان کی بات کر رہا ہوں
18:18علیمہ خانم صاحبہ نے بھی
18:19بہت زیادہ
18:22سیٹسفیکشن کا اظہار کیا ہے
18:24سوہیل افریدی کے اقدامات پر
18:25انہوں نے کہا کہ لیڈرشپ یہی ہوتی ہے
18:27جو سوہیل افریدی دکھا رہے ہیں
18:29عوام کو کنٹرول سے
18:31باہر نہیں نکالنا ہوتا
18:33عمران خان بھی یہی کہتے ہیں
18:34وہ کہتی ہیں کہ اگر عوام ایک دفعہ کنٹرول سے
18:37باہر نکل گئی تو پھر وہ کسی کے قابو نہیں آئے گی
18:39اس لیے جو کچھ سوہیل افریدی
18:41کر رہے ہیں وہ بالکل ٹھیک کر رہے ہیں
18:43اور عمران خان کے تمام پیغامات
18:45ان کے پاس موجود ہیں اور آپ دیکھیں گے
18:47کہ آنے والے دنوں میں سوہیل افریدی
18:49جو ہیں وہ ان تمام جو
18:51عمران خان کی ہدایت ہیں
18:54ان پر عمل کرنا شروع کر دیں گے
18:56تو دوسرے لفظوں میں
18:57جو علیمہ خانم صاحبہ ہیں انہوں نے
18:59برپور اعتماد کا اظہار کیا ہے سوہیل افریدی
19:01پر انہیں برپور انڈورس کیا ہے
19:03آج کے دن تک جو کچھ بھی
19:05سوہیل افریدی صاحب نے کیا ہے
19:07جو بیان ہمارے سامنے ہے جو سکرین پر بھی
19:09ہم آپ کو دکھا رہے ہیں
19:10اس کے مطابق سوہیل افریدی صاحب کو
19:13علیمہ خانم صاحبہ نے کہا ہے
19:15کہ وہ بالکل درست کام کر رہے ہیں
19:17لیڈرشپ یہی ہوتی ہے جس طریقے سے وہ کر رہے ہیں
19:19اور انہوں نے ان کو
19:21مکمل طور پر انڈورس کیا ہے
19:23کہ انہوں نے ابھی تک کچھ غلط نہیں کیا
19:25جو بھی وہ کر رہے ہیں درست کر رہے ہیں
19:27اور آنے والے دنوں میں آپ انہیں
19:28اور درست کام کرتے ہوئے دیکھ پائیں گے
19:31اب ہم بھی کئی دفعہ سوہیل افریدی کے اوپر
19:33تنقید کرتے رہے ہیں آپ بھی کرتے رہے ہیں
19:36تو اب علیمہ خانم صاحبہ کی
19:37اس انڈورسمنٹ کے بعد ہم سب کو بھی
19:39اشتناب کرنا چاہیے ان کے اوپر
19:42تنقید کرنے کا کیونکہ
19:44اگر ایک بہن کے طور پر
19:45وہ بالکل مطمئن ہے کہ جو کچھ سوہیل افریدی
19:48نے ابھی تک کیا وہ بہت اندا کیا ہے
19:49تو پھر ہمارا کہنا
19:51ان کو یا ان پر تنقید کرنی بنتی نہیں ہے
19:54اگلی خبر کی طرف بڑھتے ہیں
19:55اور اگلی خبر گلگت بلتستان سے ہے
19:58جہاں سے الیکشن کا حوال آپ کے سامنے
19:59رکھ دیتے ہیں وہاں پر الیکشن ہو رہا ہے آپ کو پتا ہے
20:01ایک بار پھر وہی کام میرا خیال
20:04اس طرح کے الزامات انڈیا میں نہیں
20:06لگائے جاتے جس طرح کے الزامات آپ
20:07پاکستان میں لگائے جا رہے ہیں
20:09آپ کو پتا ہے کہ گلگت بلتستان اور ازاد کشمیر
20:12جو ہیں ان کا سپیشل سٹیٹس ہے
20:13پاکستان کے ساتھ لیکن چودری صاحب
20:16کو اس کی بھی کوئی شرم نہیں ہے
20:17اور انہوں نے وہاں پر وہی کام
20:20کرنے شروع کیے ہیں تاکہ جس سے انڈیا
20:21بھی پوری دنیا کو دکھائے کہ دیکھئے پاکستان
20:24یہاں کے لوگوں کا کس طریقے سے
20:26طریقے سے استحصال کر رہا ہے
20:28اور کس طریقے سے انہیں ہمیلیٹ کر رہا ہے
20:30جس پارٹی نے تحریک
20:31انصاف کے ساتھ انتخابی
20:34اتحاد کیا گلگت بلتستان
20:36ڈیموکریٹک پارٹی
20:37ان کو پہلے نشان الارٹ کیا گیا
20:40جیسی پتا چلا کہ انہوں نے تحریک
20:41انصاف کے ساتھ علاق کر لیا ہے تو
20:43قاضی لانت کی طرح جیسے انہوں نے
20:45پی ٹی آئی سے بیڈ کا نشان چھینا تھا
20:48ان سے بھی پولو مین کا ان کے پاس
20:50نشان تھا وہ ان سے
20:51چھین لیا گیا مطلب کہ مبینہ
20:54یا کھلم کھلی دھاندی
20:56جو ہے وہ پاکستان تحریک انصاف کے خلاف
20:58گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھی
20:59شروع کر دی گئی ہے
21:00شرم لیکن آنی نہیں ہے
21:02اور اگر شرم آنی نہیں
21:04تو ہمیں کہنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے
21:06آگے سن لیجے
21:06تاکہ آپ کو لگے نہ
21:08کہ یہ کام صرف ہمارے جنرل ساوان کرتے ہیں
21:10سویلین بھی یہی کام کرتے ہیں
21:11لاہور کے دو بڑے ہاسپٹلز کے اندر سے
21:14یہ انکشاف ہوا ہے
21:15کہ کینسر سے بچاؤ کی دو عدویات
21:18کام از کم جالی نکلی ہیں
21:20مطلب عدویات کے اوپر نام لکھا ہوا ہے
21:22اندر شاید پانی وانی بھرا ہوا ہے
21:23وہ جالی ہیں
21:24ان کا کوئی اثر نہیں ہو رہا
21:26ان کے اندر کوئی وہ
21:27دوائی نہیں ہے جو ہونی چاہیے
21:29اور آپ سمجھئے کہ کینسر کا مرض
21:31جو ہے وہ پہلے ہی کتنا خطرناک مرض ہوتا ہے
21:33مریض اور اس کا خاندان پہلے ہی
21:35کن چیزوں سے نبردز ماہ ہو رہا ہے
21:37اور اگر کوئی کسر رہ گئی ہے
21:39تو وہ یہ پوری کر رہے ہیں
21:40اس کے ساتھ ہی ساتھ یاد کیجئے
21:42کچھ لیڈی ڈاکٹرز تھیں
21:53اور وہ بڑا ہی بہودہ طریقے سے
21:55وہاں پر وہ سب کچھ ہو رہا تھا
21:56ہم نے بھی آواز اٹھائی تھی
21:57دوسرے لوگوں نے بھی
21:59اور چار کی قریب میں رخل
22:00ڈاکٹرز کو اس پر سسپینٹ کیا گیا تھا
22:02اب ماشاءاللہ سے پتہ چلا ہے
22:04کہ اس ملک میں صرف یہی نہیں
22:05کہ مریم نواز کوئی سزا نہیں ملتی
22:06ہر چھٹ چھٹی مریم نواز موجود ہیں
22:09اب وہ جو ڈاکٹر فاطمہ
22:10یا دوسری ڈاکٹر صاحبان تھی
22:12صاحبہ تھی
22:13ان سب کو لیڈی ویلنگٹن ہاسپٹل میں
22:16دوبارہ سے تائینات کر دیا گیا ہے
22:18ان کے خلاف کسی قسم کی
22:20کوئی کاروائی نہیں کی گئی
22:21جو تین مہینے یا چار مہینے
22:24انہیں سسپینٹ رکھا
22:24یا معذرت تین چار مہینے کہا
22:26ڈیڑھ مہینہ صرف
22:27اور بس وہ ختم
22:29ٹائن ٹائم فش
22:29وہ دوبارہ آئیں گی
22:30اور اب وہ پورے دھلے کے ساتھ
22:32دوبارہ ایسی ویڈیوز بنائیں گی
22:34پوری دنیا میں اگر یہ ہوتا
22:35میں نے تمام فزیشن سے ہی بات کی تھی
22:37انہوں نے کہا کہ
22:37بلکہ کچھ فزیشن نے تو ہمیں کہا
22:39کہ انہوں نے خود اپنی ٹریننگ
22:41اسی ہاسپٹل سے پوری کی ہوئی ہے
22:42اور ان کے سر شرم سے جھگ گئے ہیں
22:44کہ اس طرح کا پروفیشنلزم
22:46جو ہے وہ ان کے اپنے انسٹیوشنز کے اندر
22:48اس وقت آ رہا ہے
22:50اب ذرا آخری خبر کی طرف بڑھتے ہیں
22:51مریم نواز صاحبہ نے
22:53بہت ساری باتیں کی کل
22:55اس میں انہوں نے اتنے جھوٹ بول دیئے
22:57کہ جو میں سن رہا تھا
22:59اور ان کے کانفیڈنس کو دیکھ کر
23:00حیران ہو رہا تھا
23:01کال انہوں نے بچیوں کے سامنے کہا
23:03کہ پہلی دفعہ پاکستان کی تاریخ میں
23:06صوبوں کی جو کمیشنر ہیں
23:08وہ زلوں کی
23:09ڈسٹکس کی
23:10ڈیویزنز کی
23:10کمیشنرز اور ڈپٹی کمیشنرز جو ہیں
23:12وہ خواتین لگائی جاری ہیں
23:14بلکل جھوٹ
23:15ہمارے زمانے میں
23:17ڈی پیوز سے لے کے
23:19عمران خان کی گورنمنٹ میں
23:20ڈی پیوز سے لے کے
23:21ڈپٹی کمیشنرز سے لے کے
23:22اور کمیشنرز تک
23:23تمام جگہوں پر خواتین کو لگایا گیا تھا
23:26وہ گجرہ والا کی بات آپ کر لیں
23:29وہاں پر ڈپٹی کمیشنرز سے لے کے
23:32آپ ڈی پیو کی بات کر لیں
23:33میرے پاس ان افسران کے نام بھی ہیں
23:36جن سب کو لگایا گیا تھا
23:37جو ڈپٹی کمیشنرز تھی
23:39وہ تو بہت ساری خواتین لگائی گئی تھی
23:42بزدار صاحب کی جو پنجاب کے اندر
23:43گورنمنٹی کمیشنر بھی تھی
23:45اس کے ساتھ ساتھ
23:47اسسسٹنٹ کمیشنر تو بہت ہی زیادہ تھی
23:49لاتعداد نمبرز کے اندر تھی
23:51تو مریم صاحبہ پورے پکے
23:53مو سے جھوٹ بول رہی تھی
23:54کہ یہ پاکستان میں پہلی دفعہ ہو رہا ہے
23:55مطلب ایک تو یہ پڑے لکھے نہیں ہیں
23:57اوپر سے کوشش نہیں کرتے
23:59اچھا پھر باجی نے کچھ کہا کل
24:01کہ میں نے
24:03ماسٹرز جو ہے وہ
24:04انگلش لٹریچر میں کر لیا
24:06پہلے وہ کہتی تھی میں نے پی ایش ڈی بھی کیا
24:07پی ایش ڈی تو خیر غائب ہو گیا
24:09اب لوگ سوال پوچھ رہے ہیں
24:10کہ درمیان میں ایک گریجویشن کی چیز ہوتی
24:12وہ کہاں ہوئی
24:13خیر باجی تو آپ کو پتہ سائنٹسٹ ہیں
24:14سیدھا بھی کر سکتی ہیں
24:16لیکن ایک بات مجھے سمجھ نہیں آئی
24:17باجی ویسے تو آپ کو پتہ ہے
24:19کہ جو میں تصویر دیکھ رہا ہوں
24:20اس میں مجھے نہیں پتا
24:23یہ کیمرے والا کیا کر رہا ہے
24:25یقیناً یہ کیمرے کی ہی پرابلم ہے
24:27جس نے ریکارڈنگ کی
24:28اسی کی پرابلم ہے
24:29کہ باجی کے ایک لپ کو
24:30وہ ادھر دکھا رہا ہے
24:31ایک کو ادھر دکھا رہا ہے
24:32اب لوگ جو جلنے والے حسد کرنے والے
24:34وہ کہہ رہے ہیں
24:35سرجری خراب ہو گئی ہے
24:36ایک لپ ادھر چلا گیا ہے
24:37کہ ادھر مجھے پتا ہے
24:38میری باجی نے تو کوئی سرجری نہیں کروا رکھی
24:40یہ سب جھوٹے الزام ہیں
24:41تو وہ جو بولتے ہوئے
24:42ان کے لپس ادھر ادھر نظر آ رہے ہیں
24:44وہ اصل میں کیمرے والے کا قصور ہے
24:45باجی کا قصور نہیں ہے
24:47شرم آنی چاہیے
24:48جس نے بھی کیمرے کے ساتھ
24:49یہ سب کچھ کر کے
24:50باجی کو ایسے کارٹون نمہ بنا کے
24:52دکھانے کی کوشش کی ہے
24:53پھر میں پھر حیران ہوا
24:55کہ باجی اتنی تیاری شہری کر کے آتی ہیں
24:57لیکن یہ بیسک عداب ہوتے ہیں
24:59کہ اگر آپ بات کرتے ہوئے
25:00گلہ صاف کریں
25:01کریں
25:02تو آپ ساتھ
25:03معاف کیجئے
25:03کہاں کہتے ہیں
25:04ایکسکیوز می کہتے ہیں انگریزی میں
25:06بیسک عداب ہیں
25:07اسی کالج یونیورسٹی میں
25:08بھی آئے ہوں گے
25:09گھر سے بھی پتہ لگے ہوں گے
25:10کام از کام
25:11ان بچیوں کے سامنے
25:12تو ایسی حرکتیں کریں
25:13کہ ان کو یہ عداب آئیں
25:14باجی آج اس تقریر میں
25:15کتنی بار گلہ صاف کرتی رہیں
25:17اور بغیر
25:19ایکسکیوز می
25:20یا معاف کیجئے گا
25:21بغیر جو بیسک میانرز ہیں
25:23ان کو فالو کیے
25:24کرتے ہوئے
25:25کتنے پکے موں کے ساتھ
25:26اپنی کاروائی ڈالتی رہی
25:27دیکھئے
25:28پھر میں نے
25:30ماسٹرز کیا
25:31انگلیش لٹریچر میں
25:41آپ سب کو
25:42مجھے
25:44اچھی طرح
25:44انہار اگباد
25:45اور آپ سب کو
25:46بہت شاباش
25:53میرے پاس وہ
25:54لکھی ہوئی سپیچ
25:55وہ میری فائل میں پڑھی
25:56اور ایک بات بتاؤں
26:01سب
26:02زیادہ تر
26:03تاثر شاید یہ ہوتا ہے
26:04کہ پتا بھی نہیں تھا
26:05کہ کچھ
26:06جو
26:09لوگ ہیں
26:10یا کچھ
26:10سٹوڈنس ہیں
26:12کابلہ کر کے
26:13جیت کے آنا
26:13یہ کوئی چھوٹی بات نہیں
26:21اور جب میں
26:22چیف منسٹر بنی
26:23کیوں فیلنگ مجھے آتھ
26:24آج تک کبھی نہیں
26:34اور یہ تو وہی جگہ ہے
26:37گزرے تھے ہم جہاں سے
26:38دیکھ لیا آپ نے
26:39اس کے ساتھ
26:40چلتے چلتے
26:41میرا دل تھا
26:42کہ آپ کو
26:42یاسمین راشد صاحبہ نے
26:44ان کے اس سارے
26:45سفر کی اوپر
26:46کیا کہا تھا
26:46وہ بھی ذرا
26:47سن لیجئے
26:48جب صحیح کہتی تھی
26:50تمہاری پرورش
26:51ہی نہیں ٹھیک ہوئی
26:52اگر تمہاری پرورش
26:54ٹھیک ہوتی
26:54تو تم ایسا نہ نکلتی
26:55تمہارے باپ نے
26:57پہلے دن سے بتایا تھا
26:58کہ دو نمبر کام ہو سکتا ہے
27:00تم بھولنا مت
27:01جب تمہارا داخلہ
27:03ہو رہا تھا نا
27:03کنیٹ کالج میں
27:04تو تب بھی
27:05تم نے یہی کام کیا تھا
27:07اببہ جی میرا داخلہ
27:08کرا دے ہوتا ہے
27:08اببہ جی نے
27:09جب کہا کہ
27:10انہوں نے کہا
27:10نمبر کام ہے
27:12انہوں نے کہا
27:13پرنسپل کو اٹھا دو
27:14مطلب یہی کام کر سکتے تھے
27:16انہوں نے پرنسپل کو اٹھا دیا
27:17وہ سارا کنیٹ کالج
27:19جو ہے سڑک کی اوپر آ گیا
27:20ان کو کہہ ریفیوٹ کرے
27:22انکار کرے اس بات سے
27:23جو میں بات کر رہی ہوں
27:24سارا پر آ گیا
27:25انہوں نے
27:26میسس فیل بوس
27:27میسس فیل بوس تھی
27:28اس سے بانے میں
27:29پرنسپل ان کو
27:29واپس رکھا گیا
27:31پھر یہ چلی گئی
27:32وہاں آپ کو پتہ ہے
27:33فوج
27:34یہ کہتے ہیں نا
27:35ہم
27:37اسٹیبلشمنٹ خلاف ہے
27:38وہ جلے گئے
27:38سی ایم ایچ کے اندر
27:39خاص طور پر
27:41جو ملٹری میڈیکل کالج تھا
27:42اس کے اندر ایک سیٹ
27:44بنائی گئی ان کے لئے
27:45یہ وہاں جا کے
27:46داخل ہو گئی
27:46کیونکہ نمبر کم تھے
27:48ایف ایسی میں
27:49نمبر کم تھے
27:50اس کی وجہ سے
27:51ان کو وہاں لے کے گئے
27:52اس کے بعد
27:53ان کی مائیگریشن
27:54کرا دی
27:54کینگ ایڈویڈ میڈیکل کالج
27:55کے اندر
27:56جس کا سب سے
27:57ہائیس پیرٹ ہوتا ہے
27:59بی بی وہاں پہنچ گئی
28:01میں تو زمانے میں
28:02پڑھاتی تھی وہاں
28:03کلاسیں اٹینڈنی کرتی تھی
28:05داخلہ جانے سے
28:06انکار کر دیا
28:08انہوں کا داخلہ نہیں بھیجنا
28:10کیونکہ ان کی
28:10اٹینڈنس پوری نہیں ہے
28:11تو جس پروفیسر نے
28:14داخلہ انکار کیا
28:16اس پروفیسر کو
28:17اسٹی لگا دیا
28:17تو وہ تو بچاری
28:19پہلے دن سے
28:20اس کو پتا ہے
28:20کہ میں ابا جی کو کہوں گی
28:22تو میرے ابا جی نے
28:23یہ بھی کر دینا
28:23اور یہ بھی کر دینا ہے
28:24بی بی ایسا کام نہیں ہوگا
28:27تم پہلے اپنے آپ کو
28:29اس سے
28:30ڈھکوصلے سے نکالو
28:31ہم حکمران خاندان
28:33پورے پاکستان
28:34کو پتا چل گیا ہے
28:35کہ آپ چوروں کا خاندان ہو
28:38آپ ڈکیتوں کا خاندان ہو
28:40سارے پاکستان کو پتا ہے
28:42کہ آپ نے پاکستان کو
28:43لوٹ کھایا ہے
28:45پنامہ لیکس
28:46ہماری لیکس نہیں تھی
28:48کنسوسیوم آف جرنلیسٹ نے
28:49نکالی تھی
28:49جاؤ جا کے ان کو
28:50اوپر جا کے کیس کرو
28:52کیوں نہیں کرتے
28:53کیونکہ ساری دنیا میں
28:54تم لوگ بدنام ہو
28:55اور ساری دنیا کی بدنامی
28:57ہمیں
28:58کہ ہمارا لیڈر ہے
28:59یہ جو پاکستان کا جو
29:01وہ پرائم منسٹر ہے
29:02وہ سب سے بڑا چور ہے
29:04اب یہ بتائیے
29:05ہمارے وقت میں
29:06آپ کے ابباجان کو
29:08نکالا گیا تھا
29:09مریم نواز
29:10وہی محروسیت کا ہے
29:11اور مریم نواز کی کیا حیثیت
29:13مجھے یاد ہے
29:14اس نے کنیٹ کالج میں
29:15داخلے کے لیے
29:16نواز شریف نے
29:17میرا فیلبوس کو کہا
29:18ہماری پرنسپل تھی
29:19کہ آپ اس کو داخل کرتے ہیں
29:20نیکھا جی ہم تو میرٹ پر داخل کرتے ہیں
29:22اس کا میرٹ بنتا ہی نہیں
29:23ہم کیسے اس کو داخل کرتے ہیں
29:24میرا کو نکال دیا ملازمت
29:25تو یہ ایسے لوگ جو ہے
29:27وہ محروسیت بیٹی بنا پہ
29:29اس لیے کہ
29:29نواز شریف کی بیٹی ہیں
29:32ان کا کیا مقام ہے
29:33کوئی مقام ہے
29:34مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:36اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:37پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended