Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0223 مای پاکستان میں ہفتے کی رات آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج ڈے ون سیون فائیف
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور سب سے پہلی خبر تہران سے جہاں پر آسم منیر
00:19فیلڈ مارشل نے ملاقاتیں کی ہیں ایران کی لیڈرشپ کے ساتھ
00:23اس کی کچھ تصاویر بھی آئی ہیں جن کی پاکستانی سیاست اور ریاست کے لیے گہری امپلیکیشنز ہیں
00:29ان پر بھی بات کریں گے لیکن پہلے ذرا اس میٹنگ کی آؤٹکم پر بات کر لیں کہ آسم منیر
00:35کامیاب ہوئے ہیں یا نہیں
00:36اس میٹنگ کے بعد جو انٹرنیشنل میڈیا ہے انہوں نے یہ ریپورٹ کرنا شروع کیا جیسے الاربیہ اور دوسرے نیوز
00:43آؤٹلٹ کے میٹنگ میں تقریباً بیسک باتیں تیہ ہو گئی ہیں
00:47نیوز آؤٹلٹ نے یہ کلیم کیا کہ ایران جو ہے وہ اپنی یورینیم کی انریچمنٹ کو ختم کر دے گا
00:53کم از کم دس سال کے لیے ختم کرے گا
00:55اس کے ساتھ ساتھ یہ بتایا گیا کہ ایران اس وقت جو آبنا اے حرمز کو بند کر کے بیٹھا
01:01ہے وہ بھی کھول دے گا
01:03امریکہ بھی وہاں سے اپنی فوجیں واپس پل کر لے گا
01:05اور جو پابندیاں ایران پر امریکہ نے لگائی ہوئی ہیں اور ان کے جو فنڈز فریز کیے ہوئے ہیں ان
01:11کو بھی ریلیکس کر دے گا
01:12تو یہ چار پانچ باتیں ہیں جو تیہ ہوئی ہیں اور انٹرنیشنل میڈیا یہ کلیم کرتا رہا کہ ساٹھ دن
01:18کا وقت جو ہے وہ دیا گیا ہے
01:19ساٹھ دن کے اندر دونوں پارٹیز دوبارہ بیٹھیں گی نیگوشیٹ کریں گی اور ایک حتمی مہدہ جو ہے وہ تیار
01:26کریں گی اور اس پر دستخط کریں گی
01:28لیکن تھوڑی دیر کے بعد جو ایرانی نیوز ایجنسیز ہیں جو گارمنٹ کے بہت قریب ہیں وہاں کی اس وقت
01:34کا جو پوری لیڈرشپ ہے ان کی ان کے بہت قریب سمجھی جاتی ہیں
01:37انہوں نے اس خبر کی تردید کر دی اور کہا کہ ایسا کوئی مہدہ ابھی تک نہیں ہوا مہدے ایکسچینج
01:43ہو رہے ہیں
01:44ڈرافٹ ایکسچینج ہو رہے ہیں لیکن ابھی تک کوئی حتمی باتچی دونوں ملکوں کے درمیان نہیں ہوئی
01:50ساتھ ہی ڈی جی آئیس پی آر کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی جس میں انہوں نے
01:54یہ بتایا کہ فیلڈ مارشل آسم منیر کی وہاں پر ملاقات ہوئی ہے
01:57ایرانی سپیکر جو پارلیمنٹ کے ہیں غالب آف اس کے ساتھ ہی ساتھ جو ایرانی صدر ہیں ان کے ساتھ
02:03اور ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ
02:06ڈی جی آئیس پی آر نے حسب توقع یہی کہا کہ دورہ بہت کامیاب رہا ہے
02:10اس کے ساتھ ہی ساتھ واشنگٹن ڈی سی سے یہ خبریں ملیں کہ صدر ٹرمپ نے ایک ہنگامی میٹنگ وائٹ
02:17ہاؤس میں بلالی ہے
02:18اور اس کے لیے جو امریکی نائب صدر جی ڈی وینس ہیں وہ بھی اس میٹنگ کے لیے روان دواں
02:25ہیں اس میں شامل ہونے کے لیے
02:26مطلب اس طرف روانہ ہو چکے ہیں
02:28جو ایکسیوس امریکی جریدہ ہے اس کے مطابق صدر ٹرمپ کی ان کے نامانگار سے باتچیت ہوئی ہے
02:34اور صدر ٹرمپ نے ان کو ڈائریکلی بتایا کہ جنگ اور امن کے 50-50% چانسز ہیں
02:40یا تو اگلے 24 گھنٹے میں حملہ ہو جائے گا
02:42میں دوبارہ سے اسرائیل اور امریکہ حملہ کر دیں گے ایران کے اوپر
02:46اور یا پھر یہ جو ڈیل ہے یہ تیہ ہو جائے گی
02:50آپ کو پتا ہے کہ صدر ٹرمپ کئی دفعہ ایسے بیانات تب بھی دیتے ہیں
02:53جب وہ پریشر مینٹین کرنا چاہتے ہوں یا بڑھانا چاہتے ہوں
02:57بہرلہ یہ تو تیہ ہے کہ صدر ٹرمپ نے جو اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت کرنی تھی
03:01وہ بھی انہوں نے ملتوی کر دی بیٹے کی شادی تو ہو رہی ہے
03:04ان کا جانا جو ہے وہ کینسل ہو گیا
03:06اور انہوں نے واشنگٹن ڈی سی میں ہی قیام کرنے کا فیصلہ کیا
03:11اس تمام سیچویشن کے تناظر میں
03:13اس کے ساتھ ہی ساتھ اب یہ بھی بتایا جا رہا ہے
03:16کہ جی ڈی وینس بھی پہنچ رہے ہیں
03:18اور شاید آج دوپہر واشنگٹن ڈی سی میں کچھ ایسے فیصلے ہوں گے
03:21جو آنے والے چوبیس اٹھالیس یا سیونٹی ٹو آرز کے اندر کوئی نہ کوئی فیصلہ کریں گے
03:27اب یہ تو ہو گئی کہ ابھی تک کیا اس میں سے نکلا
03:29انٹرنیشنل میڈیا نے کیا کلیم کیا
03:31ایران کا موقف اس پر کیا ہے
03:33پاکستان کا موقف کیا ہے
03:35امریکہ کا موقف کیا ہے
03:36یہ سب کچھ آپ کے سامنے آ گیا
03:38چاروں چیزیں
03:39اب ذرا ان تصاویر کو دیکھئے
03:41آخرکار ہم آپ کو جو ایک سال پہلے آپ کے سامنے تصویر رکھی تھی
03:45یہ والی سکرین پر جو ابھی ہے
03:47اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اردلی اور ایرانی جو صدر ہیں
03:51وہ ایک صوفے پر بیٹھے ہیں
03:54اور جو سپریم لیڈر ہیں ایران کے وہ سامنے بیٹھے ہیں
03:57جو اب آپ کو پتا ہے کہ اس دنیا میں نہیں ہیں
04:00اور دوسری طرف جو وزراء کی لائن ہے
04:02اس کے اندر آسم منیر تشریف فرما ہے
04:04اور وہ بھی سینئر وزراء کے بعد
04:06اب ہم نے اسی طرح آپ کو بتایا تھا
04:08کہ یہ چیز آسم منیر صاحب کو پسند نہیں ہے
04:11اور انہوں نے اب برابر جا کر بیٹھنا ہے
04:13اور اس کے لیے انہوں نے سفر شروع کر دیا ہے
04:15اب یہ تصاویر دیکھئے
04:16اس میں آپ کو وہ سب کچھ نظر آ رہا ہے
04:19پاکستان کے جو سینئر ترین جنرلسٹ ہیں
04:21اب وہ یہ خبریں دے رہے ہیں
04:23کہ پہلے تو فیلڈ مارشل نے
04:24بلاول زرداری کا پتہ کاٹا تھا
04:26مطلب کہ پیوز پارٹی کا پتہ کاٹا تھا
04:29باپ بیٹے کو اپنی تمام کاروائیوں سے
04:31الگ کیا تھا
04:32اب آخر کار انہوں نے نون لیگ کو بھی
04:35کورنر کرنا شروع کر دیا ہے
04:36اب وہ صرف ٹرسٹ کر رہے ہیں
04:38اپنے بہتی کلوز جو لوگ ان کے ساتھ ہیں
04:41جیسے موسر نکوی
04:42مطلب جو ان کی اپنی کیبنٹ ہے
04:44بہت سارے ملٹری جنرلز
04:46جو ان کے اب ریٹائیڈ ہو چکے ہیں
04:47ان کو بھی وہ ایسی ساری چیزوں میں
04:50ساتھ رکھتے ہیں
04:50یا ان سے مشورہ لیتے ہیں
04:51ان کی ایک اپنی کچن کیبنٹ ہے
04:53وہ اسی سے معاملات چلا رہے ہیں
04:55اور آپ اگر تہران میں دیکھیں
04:58تو نہ پاکستان کے وزیر خارجہ گئے ہیں
04:59اور نہ کوئی اور
05:01مسلم لیگ نون کی طرف سے
05:02ریپریزنٹیشن ہو رہی ہے
05:03کئی دفعہ
05:04کسی کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا
05:05ایسے ہی پکڑ کے
05:06کسی کو دو لوگوں کو ساتھ لے جاتے ہیں
05:08ایک پیپس پارٹی کو
05:09اور ایک نون لیگ کے بندے کو
05:11بھلے ان کا کوئی کام نہ ہو
05:12اب ان کو تو بالکل
05:14کٹ کر دیا
05:15باہر نکال دیا
05:16اس ساری پکچر میں سے
05:17لیکن یہ جو تصاویر میں
05:18آپ کو کہہ رہا ہوں
05:19ان کو اگر آپ غور سے دیکھیں
05:20تو اب درمیان میں
05:21جھنڈے بھی لگے ہوئے
05:23جو آپ
05:24وزیر خارجہ کی میٹنگ میں
05:25آپ دیکھ سکتے ہیں
05:26دونوں طرف جھنڈے ہیں
05:27پھر آپ اگر دیکھیں
05:29تو ایرانی صدر کے بھی
05:30برابر بیٹھ کر
05:31وہ یہ میٹنگ کر رہے ہیں
05:32پھر جو ایرانی سپیکر ہیں
05:34جو ان کے سب سے یہ
05:34سینئر ان کی پرسنیلٹی ہیں
05:36آفٹر سپریم لیڈر کے
05:38جو غالب آف ہیں
05:39ان کے ساتھ بھی
05:40برابر پر بیٹھ کر
05:41پیچھے جھنڈے لگے ہیں
05:42تو بالکل
05:43ہیڈ آف سٹیٹ کی طرح کی
05:44میٹنگز جو ہیں
05:45وہ آسیم منیر صاحب کر رہے ہیں
05:46یہیں وہ پہنچنا چاہتے تھے
05:48یہیں وہ تصویروں میں
05:50پہنچ گئے ہیں
05:50اب حقیقت
05:51ان تصویروں میں
05:52وہ حقیقت کا رنگ بھی
05:53آنے والے دنوں میں بھریں گے
05:55اور آپ خود دیکھیں گے
05:56کہ ان تصویروں کو
05:57کس طریقے سے
05:58وہ حقیقت بناتے ہیں
06:00یہ اب
06:00میرا خیال ہے کہ
06:01اگلے چند مہینے میں
06:02وہ اس چیز کو
06:03یا اچیو کر لیں گے
06:04یا اس پر کام شروع کر دیں گے
06:05اب آگے بڑھتے ہیں
06:06واشنگٹن ڈی سی میں
06:07تو جو ہو رہا ہے
06:08وہ آپ کے سامنے
06:09ہم نے رکھ دیا
06:10اب انڈیا میں کیا ہو رہا ہے
06:11نیو دیلی میں کیا ہو رہا ہے
06:12وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں
06:14مارکو روبیو
06:14انڈیا پہنچے ہیں
06:15اور وہاں پر
06:16ان کا جو استقبال ہے
06:19وہ ہماری طرح
06:20لائن میں لگ کے
06:21ہمارے وزیر خارجہ بھی کرتے ہیں
06:22ہمارے فیلڈ مارشل بھی کرتے ہیں
06:24ہمارے سارے لوگ
06:25کتار میں ہاتھ باندے کھڑے ہوتے ہیں
06:27اس تصویر کو غور سے دیکھئے
06:29یہ تصویر آپ کو بہت کچھ بتائے گی
06:32اس تصویر کے اندر
06:32ایون ان کے
06:33سینئر لیول کے جو ہیں
06:35وہ بیورو کریٹ بھی نہیں ہیں
06:36یہ میڈ لیول کے
06:37جونئر سے تھوڑا سا اوپر
06:39جب آپ یہ کہہ لیجئے
06:41گریڈ انیس کے یہ افسران ہوں گے
06:43زیادہ زیادہ
06:43یا بیس کے
06:44یہ زیادہ زیادہ
06:45ان کے مطلب
06:46میڈ کریئر جو آفسر ہیں
06:48یہ خاتون کھڑی ہیں
06:49جو انڈین وہ دیکھئے
06:50غور سے ان کے کپڑوں کو بھی دیکھئے
06:52ان کے ساتھ جو مرد کھڑے ہیں
06:54ان کے بھی کپڑوں کو دیکھئے
06:55تو وہ اپنے دفتری کپڑوں میں آئے ہیں
06:57میں کوئی تنقید نہیں کر رہا
06:58میں صرف آپ کو یہ بتانا چاہ رہا ہوں
07:00کہ جو عام
07:01ڈے ٹو ڈے دن میں
07:02انہوں نے کپڑے پہنے ہوئے تھے
07:03اس دن صبح
07:03جانے کے لیے آفسر میں
07:05اسی کے ساتھ وہ وہاں تشریف لے گئے ہیں
07:07آپ ان کے بال دیکھ لیجئے
07:09آپ ان کا پورا اٹائر دیکھ لیجئے
07:10آپ کو نظر آئے گا
07:11کہ کوئی خاص انہوں نے
07:12اس کے لیے تیاری شعاری نہیں کی
07:14وہ جسٹ اپنا ایک ڈیوٹی کا
07:16ایک آپ یہ کہیے
07:17ایک ایکٹیوٹی ایک اور ہے
07:19یا ایک امپورٹنٹ ایکٹیوٹی ہے
07:20اس کو انجام دے رہے ہیں
07:22اور وہ امریکی وزیر خارجہ
07:23کو انڈیا کے اندر ریسیف کر رہے ہیں
07:25تو جب آپ یہ دونوں تصاویر
07:27یا دونوں محول دیکھتے ہیں
07:29تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے
07:30کہ ایک ملک جو ہے
07:31انڈیا جو ہے
07:32وہ اس وقت ایک جمہوریت کے ساتھ
07:34یا آپ دوسرے
07:35یہ الگ بات ہے
07:36کہ وہاں پر بھی نرندرہ موڈی نے
07:37اب جمہوریت کا گلہ گھونٹا ہوا ہے
07:39لیکن پھر بھی وہاں پر
07:40ادارے کام کر رہے ہیں
07:42انسیٹیوشنل
07:43وہاں پر آپ کو پریزنس نظر آ رہی ہیں
07:45اور جب آپ پاکستان میں دیکھتے ہیں
07:46تو محسن نکوی ساتھ ساتھ پھرتے ہیں
07:48آسیم منیر صاحب کے
07:49اور وہ ہر جگہ پر ہوتے ہیں
07:51میں آسیم منیر صاحب
07:52خود ہی ہر جگہ پر ہوتے ہیں
07:53اور دھوڑ لگی ہوتی ہے
07:55دوسری طرف نون لیگ میں
07:56کہ ہم میں سے بھی سینئر تنین آدمی کونسا ہے
07:58جو ہاتھ باندھ کر ائرپورٹ پر پہنچ سکے
08:01سو بچ سو یاد کیجئے
08:02کہ ہمارے ہاں تو ہمارے پرائم منسٹر
08:04اور ہماری جو اس وقت فارم فورٹی سیون کی چیف منسٹر ہیں
08:08وہ تو بہاول پر رہیم یار خان پہنچ جاتے ہیں
08:11ابو دبی کے ہیڈ آف سٹیٹ کو ملنے
08:13بھلے وہ ان سے ملنا چاہتے ہوں یا نہ
08:15وہ آپ کو سارا ماجرہ وہ ہینڈ ہگ والا یاد ہوگا
08:18جو تصاویر وائرل ہوئی تھی
08:20اور ان کے اوپر پھر بہت تنقید ہوئی تھی
08:22آج میں نے آپ کو آگے چل کے ایک ویڈیو بھی دکھانی ہے
08:25باجی کی ویڈیو ہے لیکن اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا
08:27کہ آپ سب کے لیے کتنا ضروری ہے
08:29کہ آپ نے اپنے بچوں کو تعلیم ضرور دینی ہے
08:31آپ کو بھلے کرز لینا پڑے
08:33کچھ بھی کرنا پڑے
08:34میرا مشورہ آپ کو یہ ہے
08:35کہ آپ نے اپنے بچوں کو تعلیم ضرور دلوانی ہے
08:37اس کے نقصانات کیا ہیں
08:39وہ آخر پر آپ کے سامنے رکھوں گا
08:40آگے بڑھتے ہیں
08:41انڈیا کی صورتحال تو آپ کو بتا دی
08:43دوسری طرف پاکستان کی صورتحال سن لیجے
08:45کہ فیصل سبزواری
08:47جن کے پاس ظاہر ہے
08:48اوفیشل پاسپورٹ ہے
08:49کیونکہ وہ حکومت کا حصہ ہیں
08:51وہ جمعے کی دوپہر تقریباً دھائی بجے
08:54انہوں نے جانا تھا دبائی
08:55اور جانے کے لیے دبائی کی پرواز پر وہ بیٹھے
08:59اور جیسے ہی وہ وہاں پر انہوں نے بورڈنگ کارڈ وغیرہ لیا
09:02اور انہوں نے فلائے کرنا تھا
09:04تو ائرپورٹ پر انہیں بتایا گیا
09:06کہ ان کے نام کی کلیرنس نہیں ہے
09:07انہوں نے کہا بھی جنوری میں
09:08تو میں اس اوفیشل پاسپورٹ پر دبائی کا چکر لگا کر آیا ہوں
09:12پاکستانی جو اوفیشل پاسپورٹ ہے
09:14جو بلو پاسپورٹ جیسے کہہ دیتے ہیں
09:16وہ بہت سارے ایسے ممالک ہیں دنیا میں
09:19جہاں عام پاسپورٹ پر تو ویزا ریکوائیڈ ہے
09:21اس پاسپورٹ پر ویزا ریکوائیڈ نہیں ہے
09:23جتنے بھی کیبنٹ ممبرز ہوتے ہیں
09:25وزیر مشیر معاون خصوصی
09:28یا پارلیمنٹ کے ایمین ایز
09:30یا سینیٹرز
09:31ان کو وہ بلو پاسپورٹ ملتے ہیں
09:34اور ان میں دبائی بھی ہے
09:36جیسے یورپ کے بھی کچھ ممالک ہیں
09:37جیسے آسٹریہ ہے
09:38ایسے ممالک کے اندر آپ غالباً بغیر ویزے کے
09:41ان پاسپورٹ کے اوپر جا سکتے ہیں
09:43اب ان کے پاس بھی وہی پاسپورٹ تھا
09:46جس کا مطلب ہے کہ انہیں ویزا درکار نہیں ہیں
09:48لیکن ابو دبی سے
09:50جو ان کا دار الحکومت ہے
09:52وہاں سے ان کے نام کی کلیرنس نہیں آئی
09:54اور یہ فلائی نہ کر سکے
09:55بہت کوشش کی انہوں نے وہاں سے
09:58سینیٹر فیصل سبزواری صاحب نے
09:59پاکستانی وزارت خارجہ سے رابطہ کرنے کی
10:02پاکستانی وزارت خارجہ نے
10:04متدد بار پاکستانی ایمبیسی کو بھی کہا
10:07ابو دبی کے اندر
10:08اور خود بھی رابطہ کیا
10:09لیکن اور جو پاکستان کے اندر
10:12یو اے ای کی ایمبیسی ہے
10:13ان سے بھی رابطہ کیا
10:14لیکن فیصل سبزواری صاحب
10:16جو ہیں وہ فلائیٹ پر نہ بیٹھ سکے
10:18کہنے کا مطلب یہ ہے
10:19کہ یو اے ای کے ساتھ
10:20ہمارے مراسم اتنے لو
10:22کیٹگری میں چلے گئے ہیں
10:23کہ وہ اب
10:24اوفیشل پاسپورٹ
10:26مطلب کہ جو پاکستان کے
10:27سرکاری لوگوں کے پاس ہے
10:28اس پر بھی اب وہ
10:30انٹری الار نہیں کر رہے
10:31لیکن جب خواجہ آصف سے
10:33یہی سوال
10:34اب سار عالم نے پوچھا
10:36کہ پاکستانیوں کو وہاں سے
10:37نکالا جا رہا ہے
10:38تو بجائے وہ اس کا
10:39کوئی ڈپلومیٹک جواب دیتے
10:40یہ وہ کہتے کہ
10:41ہاں اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں
10:43یا ہم بات کریں گے
10:44یو اے ای کے ساتھ
10:44یا بات اٹھا رہے ہیں
10:46یہ ہمارے لیے بہت
10:47امپورٹن بات ہے
10:48ہمیں اس پر بہت
10:48کنسرن ہے
10:49نہیں
10:50انہوں نے یہ جواب نہیں دیا
10:51انہوں نے آگے سے کہا
10:52کہ وہاں تئیس لاکھ پاکستانی ہیں
10:55سارے امام مسجد تو نہیں ہیں
10:56ان میں ہزاروں کی تعداد میں
10:58بکاری بھی ہیں
10:59وارداتیے بھی ہیں
11:01یا آپ کے
11:01ڈیفنس منسٹر
11:02ایسے پاکستانی
11:03جنہیں وہاں سے
11:04بے دخل کیا جا رہا ہے
11:05اور سب کو پتا ہے
11:06کہ کیوں بے دخل کیا جا رہا ہے
11:07سب کو پتا ہے
11:08کہ کتنے مہنتی پاکستانی
11:10ان میں ہیں
11:10جو خون پسینہ ایک کر کے
11:12وہاں سے پیسہ بھیجتے ہیں
11:13یہ ان کو وارداتیے کہہ رہے ہیں
11:15چند ہو سکتا ہے
11:16کوئی بھیک مانگنے بھی لوگ گئے ہوں
11:17لیکن یہ وہ لوگ نہیں ہیں
11:19جن کو اس وقت
11:20سب کو پتا ہے
11:20کہ کن کو ڈیپورٹ کیا جا رہا ہے
11:22اب فیصل سبزواری
11:23نہ تو وارداتیے ہیں
11:24نہ بکاری ہیں
11:26تو مجھے نہیں سمجھ
11:27کہ اس سارے محول کے اندر
11:29خواجہ آصف صاحب کے
11:30اس بیان کی کیا ضرورت تھی
11:31تو وہ عام
11:32اوورسیز پاکستانیوں
11:34کو وارداتیے کہہ رہے ہیں
11:35وہ کہہ رہے ہیں
11:36کہ وہ امام مسجد نہیں ہیں
11:37تو آپ ہی لوگ امام مسجد ہیں
11:38جناب باقی تو کوئی بھی نہیں ہے
11:40اور ایسے لوگوں کو
11:42اگر نکالا جا رہا ہے
11:43تو یہ ان کا حق بنتا ہے
11:44خواجہ آصف نے کہا ہے
11:46خواجہ آصف نے مطلب
11:47یو اے ای کو کہا ہے
11:48کہ اور نکالیں ان کو
11:49حق بنتا ہے
11:49اس سے ہم مطلب
11:52احتجاج نہیں کریں گے
11:53آپ نے جو ان کے ساتھ
11:54کرنا ہے آپ کر لیں
11:55تقریباً یہی پیغام
11:56جو ہے وہ خواجہ آصف
11:57بول رہے ہیں
11:58ہمیشہ سے ایک محاورہ
12:01سنتے تھے کہ شکل اچھی نہ
12:02میں کسی کی شکل کو
12:03برا نہیں کہہ رہا
12:04لیکن محاورہ سنتے تھے
12:05کہ شکل اچھی نہ ہو
12:06تو بات اچھی کرنی چاہیے
12:07خواجہ صاحب کی اوپر
12:09میں دوارہ ان کی شکل
12:10پر بات نہیں کر رہا ہوں
12:10تو رب کی بنائی ہوتی ہے
12:11لیکن میں محاورہ تن
12:13کہہ رہا ہوں کہ
12:13ان کو بھی ویسے
12:14خاموشی ہی اختیار
12:15کرنی چاہیے
12:16کیونکہ نہ ان سے
12:17بات اچھی ہونی ہے
12:18اور نہ ان کی کبھی
12:20نیت اس سارے معاملے
12:21کے اندر اچھی ہونی ہے
12:22آگے بڑھتے ہیں جی
12:23کمرو زمان کائرہ
12:24ایک اور پولیٹیشن
12:25جنہوں نے
12:26اپنی جو آخری
12:28لیگ ہے پولیٹکس کی
12:29یا آپ یہ کہیے
12:30کہ سینئر لیگ ہے
12:31جو پولیٹکس کی
12:32اس میں اپنا جو
12:33امیج
12:33ان کا بڑا اچھا امیج تھا
12:35اس کو
12:36ہر روز وہ
12:37بزد ہے
12:37کہ میں نے اس کو
12:38تباہ کرنا ہے
12:39ٹیلی ویشن پر
12:40جب ان سے یہ سوال
12:41پوچھا گیا
12:42کہ کیا آپ
12:43واقعی اٹھارہ سال
12:44کے ووٹر کی
12:45جو عمر ہے
12:46کہ اٹھارہ سال
12:47کا شخص جو ہے
12:48یا لڑکا
12:49یا لڑکی
12:49وہ ووٹ ڈال سکتے ہیں
12:50اس کی عمر
12:52بڑھا کر
12:52آپ پچیس سال
12:53کرنے لگیں
12:54مطلب پچیس سال
12:55سے کم عمر شخص
12:56جو ہے وہ ووٹ
12:57نہیں ڈال سکے گا
12:57کیا واقعی ایسا
12:58کرنے لگیں
12:59تو بجائے اس کے
13:00کہ وہ یہ کہتے
13:01کہ ہاں یہ ایک تجویز ہے
13:02ہم اس کی سپورٹ
13:03نہیں کریں گے
13:13وہ تو ہے ہی ہے
13:14لیکن آپ کم از کم
13:15اس طریقے سے
13:16اس کا دفاع نہ کرتے
13:17انہوں نے اس کے جواب
13:18میں یہ کہا
13:19کہ گھر میں
13:19کوئی سترہ
13:20اٹھارہ سال کا
13:21بچہ ہو
13:22تو کوئی
13:24ضروری بات کرنی ہو
13:25تو آپ اسے کمرے سے
13:26باہر نکال دیتے ہیں
13:27کہ کہیں وہ جا کر
13:29کسی اور کو
13:30وہ ضروری بات
13:30باہر بتا نہ دے
13:31مطلب کہ بچے میں
13:32اکل پوری نہیں ہوتی
13:34اس کے سامنے
13:34آپ اس لیے بات نہیں کرتے
13:36اٹھارہ سال کے
13:37بچے کے سامنے
13:37کہ وہ باہر جا کر
13:38کوئی بات نہ بتا دے
13:39کسی کو
13:40یہ ان کے کہنے کا
13:41مطلب ہے
13:41اب ووڈ تو یہ
13:42اٹھارہ سے
13:43انیس سال والا
13:44نہیں کر رہے نا
13:45کہ چلیں انیس سال
13:46والے کو سمجھدار
13:46سمجھ لیں
13:47یہ بیس والے
13:48کو بھی سمجھدار
13:48نہیں سمجھ رہے
13:49یہ اکیس والے
13:50کو بھی نہیں سمجھ رہے
13:51یہ بائیس والے
13:51کو بھی نہیں سمجھ رہے
13:52یہ تئیس والے
13:53کو بھی نہیں سمجھ رہے یہ چوبیس والے کو بھی نہیں سمجھ رہے یہ پچیس
13:56سال والے کو سمجھ رہے حالانکہ ہمیں اس بات کا پتہ ہے کہ جو عمر ہے اس کا
14:01عقل سے کوئی لے نہ دینا نہیں اگر ایسا ہوتا تو میری باجی تقریباً ساٹھ
14:05سال کی ہونے والی ہیں اگر عمر سے عقل آتی ہوتی تو کچھ نہ کچھ ان کو
14:08نہ آ جاتی تو اس لیے یہ ان کا کہنا کہ پچیس سال سے کم عمر جو شخص ہے
14:13اس میں عقل نہیں ہے ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے اور اس سے ضروری بات
14:17نہیں کی جا سکتی تو آپ ذرا کبھی کوئی کمرو زمان کائرہ صاحب کہیں
14:21ملیں تو ان سے پوچھ لیجے گا کہ جب آپ نے اپنی پارٹی کے چیئرمین
14:24کو انیس سال تقریباً انیس سال ان کی عمر تھی بلاول زرداری کی جب انہیں
14:29بنایا گیا تھا چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی کا تو کیا ان سے کوئی
14:34سوال پوچھے گا کہ آپ تو کمرے سے نکال دیتے ہیں پچیس سال سے چھوٹے
14:38بچوں کو کمرے سے نکال دیتے ہیں چوبیس والے تیس والے بائیس والے اکیس
14:42والے بیس والے انیس والے اٹھارہ والے تو ابھی یہ جو انیس سال والا
14:48آپ کا چیئرمین تھے بلاول زرداری صاحب کیا ان کو آپ کمرے سے نکال
14:51کے ضروری باتیں کرتے تھے جب فیصلہ سازی کرتے تھے پارٹی کی تو کیا
14:55انہیں کمرے سے نکال دیتے تھے آپ یا ان کے اندر کوئی ایسا خون ہے
14:59یا ایسا ان کے اندر ڈی این ہے یا اللہ نے ان کے اندر کوئی خاص ایسی
15:03چیز ڈالی ہے کہ وہ اشرف المخلوقات میں سے بھی کوئی بہتر قسم کی اور
15:08مخلوق ہیں اور عام مائیں جو بچے جنتی ہیں ان کو سمجھ پچیس سال میں آتی
15:13ہے اور بلاول زرداری صاحب نے وہی لیول جو ہے وہ اٹھارہ سال کی عمر میں
15:17اچیو کر لیا تھا اس لیے انیس سال کی عمر میں آپ نے ان کو چیئرمن بنا
15:20دیا مجھے نہیں پتا کہ کمروزمان کائرہ صاحب کو اس پر تھوڑی بہت
15:25کچھ شرمندگی ہوگی لگتا نہیں ہوگی میں نے آپ کو بتایا کہ ان کا
15:28بہت اچھا image تھا لوگ ان کے بارے میں بہت اچھی رائے رکھتے تھے کہ یہ
15:32قدر بہتر آدمی ہے لیکن یہ پی در پہ جو یہ ساری فستائیت ہوئی
15:3726 نومبر جو کچھ بھی ہوا اس سب کو پیپلز پارٹی میں سے جو چند لوگ
15:41بلکہ میں کہوں گا زیادہ تر پیپلز پارٹی کے لوگ اس کا دفاع کمی
15:45کرتے ہیں خاموشی اختیار کرتے ہیں انہیں پتا ہے کہ کل کو اس سب کا
15:48عوام کے سامنے سامنا کرنا پڑنا ہے اس فستائیت کی جو سپورٹ ہے میری
15:53ابھی تک سمجھ سے باہر ہے کہ کمروزوان کائرہ صاحب واقعی اتنے بے وکوف
15:56نادان تھے یا واقعی ان کی سمجھنے سوچنے کی جو depth ہے وہ اتنی
16:01کم تھی کہ ان کو یہ سمجھ نہیں آرہا کہ چھوٹا موٹا image ان کا
16:04اللہ نے بنایا تھا اسے دن رات وہ ٹیلی ویشن پر خود بیٹھ کر تباہ کر
16:08رہے ہیں اگلی خبر شکارپور سے آپ کے سامنے رکھتے ہیں جہاں پر آخر
16:13کار آپریشن ہوا ہے پولیس کا اور وہاں پر پشاور سے اغواہ ہونے
16:17والی گیارہ سالہ بچی اس کو بازیاب کروا لیا گیا ہے یاد کیجئے یہ
16:22وہی خبر ہے جس میں بچی کا شاید وہاں پر نکاح کیا جا رہا تھا کچھے
16:26کے علاقے کے اندر آپ کو یاد ہوگا یہ غالباً وہی ساری خبر ہے اگر
16:29میں غلط نہیں تو تو پولیس کے مطابق آخر کار اس آپریشن کے اندر اغواہ
16:35کاروں کے چنگل سے بچی کو بچا لیا گیا ہے جبکہ ملزمان فرار ہو
16:38گئے ہیں اس میں یہ ذہن میں رکھیے گا کہ جہاں سے یہ بچی اغواہ
16:43ہوئی تھی خیبر پختون خواہ سے وہاں سے ان کا خاندان اور قبائل
16:46کے لوگ پہنچے تھے اور تو انہیں بھی اسلاح اٹھایا ہوا تھا اور اس
16:50کے اوپر لوگ افسوس کا اظہار کر رہے تھے کہ کچھے کے جو ڈاکو ہیں
16:54ان سے اتنی زیادہ محتاج ہے وہاں کی پولیس سندھ کی اور پنجاب کی
16:59اور پھر ہماری مسلحہ افواج بھی رینجرز اور دوسرے بھی کہ انہوں نے
17:03آپریشن شروع نہیں کیا جب تک خواتین نے آ کر بندوقیں نہیں اٹھا لی
17:06اور یہ کہا کہ اگر آپ لوگ آپریشن نہیں کریں گے تو بچی کی
17:09بازیابی کے لیے پھر ہم آپریشن کرنے کو تیار ہیں پھر شاید تھوڑی
17:13بہت شرم آئی اور یہ آپریشن کیا گیا اچھی بات یہ ہے قابل ستائش
17:17بات یہ ہے کہ بچی جو ہے وہ صحیح سلامت وہاں سے نکال لی گئی ہے لیکن
17:21اس سے زیادہ شرمندگی کی بات یہ ہے کہ پہلے یہ ایونٹ ہوا اور پھر
17:25پوری دنیا اس کو کئی دنوں تک اس سارے معاملے کو ہوتے ہوئے دیکھتی
17:29رہی اور کوئی ایکشن نہیں لیا گیا آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر
17:33آپ کے سامنے ہم نے رکھنی تھی سب سے پہلے تو جو کل ہم نے آپ کے
17:37سامنے ایک ویڈیو رکھی تھی جس میں ایک خاتون کے اوپر پولیس والا
17:41تشدد کر رہا ہے اب یہ پتہ چلا ہے کہ وہ خیبر پختون خواہ کی
17:44ویڈیو ہیں اور وہ بنیادی طور پر ایک خواجہ سراہ ہیں جن کے اوپر
17:48وہ تشدد ہو رہا ہے وجہ اس تشدد کی یہ ہے کہ وہ خواجہ سراہ
17:52اپنے کوئی حقوق کے لیے وہاں پر احتجاج کر رہے تھے اور پولیس
17:56نے ان کے اوپر تشدد کرنا وہاں شروع کر دیا اب وہ خاتون ہو
18:00خواجہ سراہ ہو یا کوئی مرد ہو تینوں صورتوں میں یا بچہ ہو
18:04یا بزرگ ہو یا کوئی بھی ہو ایون جانور بھی کیوں نہ ہو اس طریقے
18:07سے پولیس کو تشدد کی اجازت نہیں خیبر پختون خواہ میں کیونکہ
18:11پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے عمران خان کا جو نظریہ ہے اس
18:15کے مطابق اس حکومت کو عمل کرنا چاہیے ہوتا ہوا تو مجھے مشکل
18:18لگ رہا ہے کیونکہ آئی جی جو ہے وہ وفاقی حکومت کا ہی
18:21نمائندہ ہے لیکن پھر بھی میں اپیل کروں گا خیبر پختون خواہ کی
18:25حکومت سے کوئی اس کی اوپر کڑی سزا دیں اور یہ نہ کریں کہ انکوائری
18:29ہو صرف جو لوگ اس میں انوالز تھے جو اس طریقے سے ہاتھ اٹھا رہے
18:32تھے لوگوں پر تشدد کر رہے تھے انہیں جیلوں میں ڈالیں اور ان
18:36پر باقاعدہ مقدمہ چلا کر انہیں سزا دی جائے اگر آپ یہ نہیں
18:39کریں گے تو آپ چودری نظام دین اور اس پوری رجیم کو تگڑا کر
18:44رہے ہیں جو کچھ پھر انہوں نے آپ کے گھروں میں گس کے طولو
18:47عرض کے اندر ملک کے اندر کیا لوگوں کی ماں بہنوں کے دپٹے
18:50چھینے لوگوں پر تشدد کیا لوگوں کو فیزیکلی ٹورچر کیا آپ اس کی
18:54انڈورسمنٹ کر رہے ہیں آپ اس کا حصہ بن رہے لیکن اگر آپ یہاں
18:59پر قرار واقعی سزا دینے کی کوشش کریں گے میں خیبر پختون خواہ
19:02کے چیف منسٹر آفریدی صاحب سے بھی کہوں گا اور باقی تمام جو بھی
19:07خیبر پختون خواہ میں مارے متعلقہ لوگ ہیں ان سے بھی کہ اگر آپ اس
19:10معاملے پر کھڑے ہوئے اور آپ نے کوئی ایکشن لیا تو کام از کم پورے
19:14ملک میں ایک نظیر بنے گی کہ خیبر پختون خواہ کے اندر ایسا نہیں
19:17ہو سکتا لیکن اگر آپ نے یہ نہ کیا تو یہ انتہائی شرمندگی اور
19:21مایوسی کی بات ہوگی ایسی حکومت کا نہ عمران خان کو کوئی فائدہ
19:25ہے نہ پاکستانی عوام کو اگر ہم نے ہر جگہ پر کمپرومائز کرنا
19:29ہے اور اپنے بنیادی نظریے پر بھی کمپرومائز کرنا ہے ابھی پرسوں
19:32کی خبر ہے کہ ایک اور ڈرون حملہ ہوا تھا جس میں غالباً ایک بچی جو
19:36ہے وہ شہید ہو گئی تھی اور اس کی بھی کوئی ایف آئی آر درج نہیں
19:40کی گئی حالانکہ عمران خان جیل میں سے بار بار کہہ چکے ہیں کہ جب
19:44بھی ڈرون حملہ ہو خیبر پختون خواہ کی حکومت ہر صورت اس کے اوپر
19:48ایف آئی آر درج کرے تو یہ جو انسانی حقوق کی پامالی ہے یہ اگر
19:53خیبر پختون خواہ میں بھی ہوگی اسی طرح سے جیسے باقی جگہوں میں تو
19:56پھر فرق کوئی نہیں ہے آگے بڑھتے ہیں آگے شیر افضل مروت نے اب
20:00بلکل ہر چیز جو ہے وہ بلکل ایان کر دی ہے وہ بلکل مکمل سیاسی
20:05طور پر برہنا ہو کر سامنے آگئے انہوں نے حالی میں ایک ٹی وی
20:09پروگرام میں انٹریو دیتے ہوئے پہلے تو یہ بتایا کہ ان کو جو
20:14ان کے حلقے میں فنڈز نہیں مل رہے اور ان کی مرضی کی پوسٹنگ
20:17ٹرانسفر نہیں ہو رہی اس کی وجہ سے انہوں نے سوہیل افریدی کے
20:21خلاف یہ کیس کیا ہے پہلے بھی اطلاع تھی اور کلیم کیا جاتے تھے
20:25کہ علی امین گنڈا پور جو ہے وہ شیر افضل مروت کو بھر بھر کر
20:29فنڈز دیتے تھے ان کے حلقے میں حالانکہ وہ پاکستان تحریک
20:32انصاف سے انہیں فارق کیا جا چکا تھا تحریک انصاف کے خلاف
20:35مروت صاحب کام کر رہے تھے اس کے باوجود علی امین گنڈا پور
20:38کیونکہ دونوں کے بارے میں تاثر یہ تھا کہ دونوں پاکستانی
20:41جنرلز کے بہت قریب ہیں اور اس رشتہ داری یا اس تعلق کی وجہ سے
20:45جو اسٹیبلشمنٹ کی وجہ سے دونوں کا بنتا ہے علی امین گنڈا پور
20:49انہیں بھر بھر کر فنڈز دیتے تھے یہ کلیم کیا جاتا ہے پاکستان
20:54میں میں کیونکہ خود بھی گورنمنٹ میں رہا ہوں یہ عمومی طور پر ایک
20:57وہاں پر آپ یہ کہہ لیجئے کہ پریکٹس ہے عمومی طور پر کہ جو
21:01بھی فنڈز ملتے ہیں اس میں سے بیس سے تیس فیصد کم از کم بیس فیصد
21:05جو ہیں جو میں نے ہوتے ہوئے دیکھا وہاں پر وہ کم از کم بیس فیصد
21:08وہ امین ایس جو ہیں وہ لے جاتے ہیں جس کو آپ فنڈ دیتے ہیں
21:12میمبر پارلیمنٹ کو اس کی جیب میں جاتا ہے مطلب کہ اگر ایک
21:15عرب روپیہ فنڈ ملتا ہے تو بیس کروڑ کم از کم ایمین اے جو
21:19ہے وہ اپنی جیب میں رکھ لیتے ہیں یہ کون دیتا ہے یہ ٹھیکے دار
21:22دیتا ہے یہ کیا ایمین اے کو مانگنا پڑتا ہے نہیں ایسا نہیں
21:25ہے وہاں پر یہ مرووجہ پریکٹس ہے اور یہ مرووجہ پریکٹس یہی
21:29ہے کہ جب ٹھیکہ الوٹ ہو گیا تو اس بندے کو بتا ہے کہ اس نے
21:36نظرانہ پیش کیا جاتا ہے نہیں مطلقہ محکمہ جو ہے اس کو بھی
21:39جنہوں نے بل پاس کرنے ہیں بعد میں فنانس کے جنہوں نے اس
21:43سڑک کی جو کوالٹی ہے اس کو چیک کرنا ہے تو مطلب جو بھی اس
21:47پوری چین کے اندر شامل ہے سب کو حصہ دیا جاتا ہے اور اسی
21:50وجہ سے چالیس فیصد پیسہ اس طرح کی رشوت میں چلا جاتا ہے بیس
21:55سے تیس فیصد ٹھیکے دار جو ہے وہ اپنا پروفٹ رکھتا ہے اور آخر
21:59پر اتنے ہی پیسے اس سرکاری سڑک پر پل پر سکول پر ہسپٹل
22:03پر لگتے ہیں اسی لیے سرکاری سڑک کا جو ایک کلومیٹر ہے وہ
22:07اگر آپ خود اپنے گھر کے سامنے سڑک یا کوئی چیز بھی منائیں
22:10تو وہ ٹین ٹائمز آپ کو اس کی پرائیس جو ہے یا فائیو ٹائمز آپ
22:13کو اس کی پرائیس جو ہے وہ زیادہ نظر آتی ہے کہ سرکار سے لی
22:17جاتی ہے وجہ یہی ہے کہ اس میں سب کا حصہ رکھا جاتا ہے اب مروت
22:20صاحب نے کیونکہ کھل کے ٹی وی پہ کہہ دیا کہ مسائل یہ ہیں
22:23کہ مجھے فنڈس نہیں مل رہے اور مسائل یہ ہیں کہ میرے حلقے میں
22:26پوسٹنگ ٹرانسفر میری مرضی کی نہیں ہو رہی تو اس وجہ کے بعد
22:29اب واضح ہو گیا کہ شیرف ذل مروت صرف اور صرف اپنے جو ذاتی
22:33فوائد ہیں پوسٹنگ کے فنڈس وہاں پر جو ملنے اور جو میں نے آپ
22:37کو کہا کہ ایک عمومی تاثر ہے کہ فنڈس جو ملتے ہیں اس میں سے بیس
22:41تیس پرسنٹ جو ہے وہ لوگ لے جاتے ہیں اب یہاں پر کیا
22:43معاملہ ہے یہ ان کو پتا ہے اور ان کے رب کو پتا ہے لیکن بارحل
22:46اب یہ بلی اور بلہ دونوں تھیلے سے باہر آ گئے ہیں کہ یہ
22:50اصل مسئلہ کیا ہے دوسری طرف شیرف ذل مروت نے کوئی لگی
22:53لپٹی رکھے بغیر سیدھا کہہ دیا ہے کہ کون سا عمران خان کا
22:56ووٹ شیرف ذل مروت نے پہلے بھی سیاست میں آنے کی کوشش کی
23:00تھی یہ فضل ایمان صاحب کے ساتھ تھے یہ ذرا سکرین پر
23:04تصویر دیکھ لیجئے یہ ان کے فوٹوگرافر ہوتے تھے آپ دیکھ
23:08سکتے ہیں کہ پاؤں پہ بیٹھ کے یہ تصویر بنا رہے ہیں اور یہ
23:11یہی کام ہوتا تھا ان کے پاس کے ان کے پاس جو ان کا موائل
23:14فون تھا یہ بھاگ دوڑ کر کے یہ ان کے کوئی سپوکس پرسن نہیں
23:17تھے میڈیا مینجر نہیں تھے یہ صرف ان کے تصویر بنانے کے لیے
23:21فوٹوگرافر کے طور پر ان کے جلسوں میں ہوتے تھے اس کے
23:30ووٹ ان کو پڑے تھے اسے بعد پی ٹی آئی کا انہیں ٹکٹ مل
23:33گیا اور پھر جو کچھ ہوا rest is the history اب آپ ذرا دیکھئے کہ
23:36وہ کہتے کیا ہیں سنیے پہلی بات تو یہ ہے کہ شیر حفظ المروت
23:41یا پی ٹی آئی کے جتنے ایم پی ایز یا ایم ایز ہیں جی اس کو کوئی
23:46ٹکٹ پی ٹی آئی کا جاری ہی نہیں ہوا ہے ہم تو آزاد منتخب
23:51ہوئے ہیں ہم نے کوئی ٹکٹ پی ٹی آئی کا جمعی نہیں تو لہٰذا کون
23:55سے خان کا ٹکٹ تھا جس پہ ہم disqualify ہوں گے سن لیے آپ نے وہ
23:59کہتے ہیں کون سا امران خان کا ٹکٹ کون کسی کہ ہمیں تو امران خان
24:03کے نام کا کوئی ووٹ نہیں ملا کون سا ووٹ ملا تو اب وہ یہ
24:06جسٹیفائے کر رہے ہیں کہ انہوں نے امران خان کو جو سزای آفتہ
24:09مجرم نا اہل ڈکٹیٹر اور ایک ایسا شخص جو اس قابل نہیں کہ وہ
24:14چیف منسٹر کو بدلنے کا فیصلہ کر سکے یہ انہوں نے آئینی
24:18عدالت پہ ہم نے سپریم کورٹ کہہ دیا تھا انہوں نے آئینی
24:21عدالت میں یہ کہہ دیا ہے اور یہ لکھ کر دے دیا ہے امران خان
24:25کے بارے میں آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر مومنہ اقبال اور چدر
24:30صاحب کے اب معاملات ہیں ان کی بھی حالت ایسی ہے ان کی بھی ایک
24:33ویڈیو سرفس ہو گئی ہے جب وہ الیکشن لڑ رہے تھے تو وہ لوگوں
24:36کو کہہ رہے تھے کہ مجھے امران خان کے نام پر ووٹ دیں اور میں
24:41امران خان کو نہیں چھوڑوں گا میں امران خان کے ساتھ رہوں گا انہوں
24:45نے یہ بھی کہا کہ مجھے امران خان سے اتنا پیار ہے جتنا کسی
24:49کو پتا بھی نہیں یہ انہوں نے جو اپنی زبان لوکل ان کی زبان ہے
24:52جو سرائیکی اور پنجابی کا مکس ہے جھنگ میں آپ اسے کہہ سکتے ہیں
24:56کہ ان کی اپنی جو ایک ڈائلیکٹ بھی ہے اور زبان بھی ہے اس میں وہ
25:00تقریر کر رہے ہیں اور لبے لباب تقریر کا یہی ہے کہ مجھے امران
25:04خان کے نام پر ووٹ دیں میں اس کو نہیں چھوڑوں گا اور میں اس سے
25:06جتنی محبت کرتا ہوں وہ آپ میں سے کسی کو نہیں پتا کہ میں کس
25:10قدر ان سے محبت کرتا ہوں سنیے
25:41سن لی آپ نے
25:42اب اسی جو حلقے کے اندر وہاں سے لوگ مجھے خود بتاتے ہیں کہ انہوں
25:47نے قرآن کریم پر ہاتھ رکھ کر حلف دیئے لوگوں کو قرآن کی اوپر
25:50ہاتھ رکھ کر حلف دیئے کہ میں جیتنے کے بعد امران خان کے ساتھ
25:54کھڑا رہوں گا آپ مجھے امران خان کے نام پر ووٹ دیں جب انہیں
25:57ووٹ پڑ گیا تو یہ مریم صاحبہ کے کیمپ میں چلے گئے اور لوگ کہتے ہیں
26:00کہ جنرلز نے کیونکہ انہیں فارم فورٹی سیون پر انہوں نے جتایا
26:04تھا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ یہ مال پانی دے چکے تھے جنرلز
26:08کو اور ان سے ان کا یہی رشتہ تھا جنرلز کا مطلب ہے جنرلز کی
26:12پارٹی کو جو ان کا پورا سسٹم تھا اور انہوں نے انہیں پھر نون
26:16لیگ میں شامل کر کے اور وہ تو پوری کوشش کرتے رہے کہ ان کو
26:19وزارت بھی ملے لیکن ان کو ابھی تک وزارت نہیں دی گئی اب انہوں
26:22نے اپنے کام کو چار چاند لگا دیئے ہیں مومنہ اقبال اب یہ
26:26بتا رہی ہیں کہ ان کی پرائیوٹ تصاویر ان کے پاس ہے یہ ذرائع
26:30کلیم کر رہے ہیں اور ان کو شک یہ ہے کہ یہ وہ لیک کر دیں گے
26:33تو ان سی سی آئی اے ان کو لیک کرنے سے روکے اب میں یہاں پر ایک
26:38بات کوکلی کلیر کر دوں میں نے پچھلے وی لاگ میں بھی کہا دیکھیں
26:41ایک بات تو کلیر ہے پہلی بات کسی کو کسی صورت کسی حالت میں بھی
26:44کسی کو حراس کرنے کی اجازت نہیں ہے اور اس پر قانون کی
26:47کاروائی ہونی چاہیے میری ریپورٹنگ اس پر بڑی کلیر ہے پہلے دن
26:50سے لیکن ساتھ ساتھ میں نے کل یہ بھی کہا تھا کہ یہ جب یہ سارے
26:54مالی فوائد لے رہی تھی اگر یہ لے رہی تھی جو کہ اب کلیم کیے
26:57جا رہے ہیں تو ان کو بھی سوچنا چاہیے تھا اس میں سے مجھے کچھ
27:00لوگوں نے فیڈبیک بھیجی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں کہ اگر
27:03کسی دو لوگوں کا کوئی رشتہ ہوتا اور اس میں کوئی کسی کو گفٹ
27:06دیتا ہے تو اور کوئی مرد زیادہ گفٹ دیتا ہے یہ سوچ کر
27:10کہ اس نے اس کو لبھانا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ اسے حراث
27:13کر سکتا ہے اور یہ سب کچھ کر سکتا ہے تو میرا جواب ہے کہ
27:16بالکل نہیں حراثمنٹ کی کہیں پر کوئی گنجائش موجود نہیں
27:19ہے نہ ہی یہ تصاویر لیگ کرنے کی نہ ہی جو ان کے وکیل صاحب
27:22نے ان کے لیے بات چیت کی خاتون کے لیے اس کی لیکن having said
27:25that دوسری side of story آپ کے سامنے صرف یہ رکھ رہا ہوں کہ ایک
27:29ہوتے ہیں دو لوگوں کے درمیان in good faith ایک relationship اور اس کے
27:33اندر in good faith جو gifts جو ہیں exchange ہوتے ہیں لیکن ایک
27:37relationship اس طرح کے نہیں ہوتے جو normal لوگوں کے ہوتے ہیں وہ
27:40relationship پیسے پر base کرتے ہیں اس میں قیمت وصول کی جاتی ہے
27:44اس رشتے کی ہر طرح سے اس میں واضح طور پر ہوتا ہے کہ
27:47فرمائشیں ایسی ہوتی ہیں جو normal رشتے کی نہیں ہوتی اس میں
27:51سیدھا سیدھا پیسے کے ifs جو ہے وہ benefits exchange کیے جاتے ہیں اس
27:55کو آپ confuse نہیں کر سکتے ایک regular relationship کے
27:59ساتھ مجھے نہیں پتا یہاں پر کیا معاملہ تھا claim دونوں
28:02طرف سے جو آ رہے ہیں اور جو ساری اب کی صورتحال اور
28:05تصاویر ہیں اس میں وہاں سے یہ تاثر جاتا ہے کہ جیسے یہ
28:09relationship جو ہے وہ پیسے کیوں پر base تھا اب جب ایک
28:12relationship جو ہے اس میں پہلے دن سے abuse تھی abuse مطلب کہ
28:16پیسے کی abuse تھی خرید و فروخت ہو رہی تھی اس کے اندر
28:20main ایک دوسرے کے ساتھ جو بھی connection تھا اس میں پیسہ ہی پیسہ
28:24involved تھا اور پیسے سے چیزیں خریدی جا رہی تھی اور پھر
28:29سارا کچھ دے رہا تھا تو مومنہ اقبال صاحبہ کو بھی یہ
28:32سوچنا چاہیے تھا کہ بعد میں وہ ان کا ان کے ساتھ کس طریقے سے
28:35پیش آئے گا مطلب وہ چوینگم کی طرح پھر چمر جائے گا اور یہ
28:39جان چھوڑانا چاہیں گی تو نہیں چھوٹے گی تو اس معاملے کو اس
28:42حد تک لانے سے پہلے میں ان کو victim shaming نہیں کر رہا ان کو
28:46ذمہ دار نہیں بنا رہا میں نے پہلے کہا ان کی harassment ان کے
28:48خلاف جو کچھ بھی یہ کر رہے ہیں غلط ہے اور پہلے دن سے میری
28:51reporting اس پر بہت واضح ہے لیکن ان کو بھی احتیاط کرنی چاہیے
28:55تھی یہ سب کچھ جو ہوا یہ بہتر نہیں ہوا اب جی دیامر باشا
28:58ڈیم کی تعمیر کے لیے پانچ ارب تیس کروڑ روپے کا ہیلیکاپٹر
29:01خریدا جائے گا احسن اقبال صاحب نے اس کی approval لی ہے اور
29:05تین ہیلیکاپٹر خریدنا چاہ رہے تھی یہ پندرہ ارب روپے کے
29:08لیکن cabinet نے کہا کہ فیلال ایک خرید لیں باقی بعد میں دیکھیں
29:12گے یہ سمجھ نہیں کہ پانچ ارب تیس کروڑ کا یہ ہمارے جو اب
29:16یہ سمجھنا ہے کہ ڈیم شیم پانی وابڈا سب کچھ ہمارے جنرلز کے
29:19پاس ہی ہے تو اتنا مہنگا ہیلیکاپٹر جو ہے وہ خریدنے کی وجہ میری
29:24سمجھ میں نہیں ہے اے دوسری طرف یہ ویڈیو دیکھ لیجئے بزرگ ہیں
29:27بھٹے پہ کام کر رہے ہیں یہ اس ملک کے غریب کا حال ہے غور کر لیجئے
29:31کہ یہ اس طریقے سے اپنی جان مار کر اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی
29:35تو نہیں اب ایک ہی وقت کی شاید روٹی کما پاتے ہیں اور دوسری طرف
29:38اس سارا جو اشرافیہ ہے ان کو بتا نہیں جہازوں اور ہیلیکاپٹر سے
29:42یہ باہر کیوں نہیں نکلتے خبر مریم صاحبہ کی بھی کرنی تھی صبح
29:45کریں گے مجھے یہاں سے اجازت دیجئے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:48پاکستان زندہ بات
Comments