Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0218 میں پاکستان میں پیر کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سیون زیرو
00:12کافی ساری اہم خبریں ہیں جیسا کہ سائفر پہ اب بہتی دلچسپ مواد سامنے آ گیا ہے
00:18وہ تمام لوگ جو اسے جھٹلاتے رہے اب ان کی پوزیشن کیا ہے آپ سنیں گے تو حیران رہ جائیں
00:24گے
00:24اس کے ساتھی سہیل افریدی صاحب کی موسن نکوی کے ساتھ خفیہ میٹنگ کی اطلاع دی جا رہی ہیں
00:32یا دعوے کیا جا رہے ہیں میڈیا کے اندر
00:34یہ سب کچھ کیا ہے اس پر بھی بات کریں گے
00:36باجی مریم آزربائی جان میں جا تندور میں پہنچی ہیں روٹیاں لگا رہی ہیں
00:41اور چیف سیکرٹری پیچھے تالیاں پیٹ رہے ہیں کیوں تالیاں پیٹ رہے ہیں
00:45اور ان کو گھوری کروائی ہے مریم اورنگزیب نے
00:48اس کے علاوہ پاکستان کی جو فوج سعودی عرب میں تائنات ہے
00:52اس کے بارے میں بھی روٹرز نے بڑی اہم سٹوری کی ہے
00:55اور بھی کافی ساری خبریں ہیں جیسا کہ انمول عرف پنکی
00:59ان کو اب جیل سے باہر نکالنے پر عدالت نے پابندی لگا دی ہے
01:04ایسا کیا وجہ ہے کہ عدالت نہیں چاہتی
01:06کہ انہیں جیل سے باہر نکالا جائے
01:08اس پر بھی بات کریں گے لیکن پہلے ذرا
01:10عمران خان صاحب کی کیسز سے متعلق
01:12دو خبریں کوئکلی آپ کے سامنے رکھنے
01:14عمران خان صاحب نے آج سپریم کورٹ آف پاکستان میں
01:18ان کی طرف سے ایک پٹیشن کی گئی
01:20ان کے بکلا کی طرف سے ظاہر ہے
01:22جس میں یہ کہا گیا کہ جو اسلامباد ہائی کورٹ نے
01:25ان کی صحت کے بارے میں ایک فیصلہ دیا تھا
01:28بورڈ بنانے کا
01:29جب ان کی آنکھ کا مسئلہ بنا آپ سب کو پتا ہے
01:32اور آنکھ کی بنائی پچاسی فیصد ختم ہو چکی ہے
01:35یہ آج دوبارہ بہت سارے لوگ ہم سے پوچھتے ہیں
01:38کہ کیا یہ خبر واقعی درست ہے
01:40تو آج یہ سپریم کورٹ میں لکھے پٹیشن دائر کی گئی ہے
01:43ظاہر ہے جو کچھ عمران خان کو
01:45پیمز کے سرکاری ہاسپٹل
01:47ہاسپٹل پیمز کے ڈاکٹرز نے
01:49عمران خان کو جو کچھ بتایا
01:51وہی انہوں نے اپنے وکلا کے ذریعے آج پٹیشن کی ہے
01:54اور پٹیشن میں یہ لکھا ہے
01:56کہ عمران خان کی پچاسی فیصد
01:58بنائی جو دائیں آنکھ ہے
02:00وہ ختم ہو چکی ہے
02:01اس کے باوجود اسلامباد ہائی کورٹ کا جو فیصلہ ہے
02:04اس پر کوئی عمل نہیں ہوا
02:05نہ ہی اسلامباد ہائی کورٹ نے
02:07اس کے اوپر کوئی مزید پروگریس کی
02:09یا اپ ڈیٹ لی
02:10تو آج عمران خان کے وکلا پہنچے
02:13سپریم کورٹ
02:14اور ان سے ایک دفعہ دوبارہ گزارش کی ہے
02:16کہ آپ عمران خان کو شفاہ انٹرنیشنل ہاسپٹل
02:19شفٹ کریں
02:20کیونکہ اس میں عمران خان کی طرف سے
02:23یہ خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے
02:24ان کے وکلا کے توسط سے
02:26سپریم کورٹ میں
02:27کہ لگتا ایسا ہے
02:28کہ ان کے کھانے میں
02:29کوئی ایسا زہریلا
02:31کیمیکل یا کوئی چیز ملا کر دی جا رہی ہے
02:33جسے ان کی اور ان کی بیوی کی بنائی
02:35ایک ہی وقت میں خراب ہو رہی ہے
02:37اور اب تو اطلاعات یہ بھی ہے
02:39کہ بشرا بی بی کی دوسری آنکھ جو ہے
02:40اس میں بھی پرابلم آ گیا ہے
02:43اور اس کے ٹریٹمنٹ کے لیے بھی
02:44انہیں ہاسپٹل لے کر گئے
02:46ٹریٹمنٹ کروایا
02:47اور بعد میں بشرا بی بی کی فیملی کو بتایا
02:49کہ ان کی جو بائیں آنکھ ہے
02:51دائیں تو پہلے ہی تھی
02:52دونوں میان بی بی کی
02:53اب بشرا بی بی کی بائیں آنکھ جو ہے
02:55اس میں بھی مسئلہ آ گیا ہے
02:57تو آج عمران خان صاحب نے
02:59سپریم کورٹ آف پاکستان میں
03:00یہ پٹیشن کی ہے
03:01کہ ان کا یہ کیس سنا جائے
03:03اور انہیں
03:04جو صحت اور
03:06معالجے کا
03:07علاج معالجے کی سہولت ہے
03:08وہ شفاہ انٹرنیشنل ہاسپٹل کے اندر
03:11انہیں شفٹ کر کے
03:11ان کے انڈیپینڈنٹ ٹیسٹ کروائے جائیں
03:13ساتھ انہوں نے
03:14حوالہ بھی دیا
03:15کہ نواز شریف آصف زرداری
03:17اور دوسرے تمام ایسے لوگ
03:19جن کے ماضی میں کیسز چلتے رہے ہیں
03:21ان کے ساتھ کیا سلوک تھا
03:23اور عمران خان کے ساتھ کیا سلوک ہے
03:25یہ بھی انہوں نے بتایا
03:26کہ عمران خان کے جو ذاتی معالجین ہیں
03:28ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر آسم
03:30ان کو بھی پچھلے سال برسے
03:32زیادہ کا برسہ ہو گیا
03:33ان کو بھی اکسس عمران خان صاحب تک
03:35نہیں دی گئی
03:36اس کے ساتھی ساتھ
03:38ایک اور آرڈر جو ہے
03:40وہ بھی چیلنج کرنے جا رہے ہیں
03:41سلمان سفدر
03:42اور وہ ہے جو
03:44اسلامباد ہائی کوٹ نے
03:46عمران خان صاحب کے وکلا کو
03:47آخری محلت دی ہے
03:49اور آخری محلت دی ہے
03:50کہ آپ نے اگر
03:52جو آل قادر ٹرسٹ کے اندر
03:54انہیں سزائیں ہوئی ہیں
03:55سزا موطلی کی جو کیس تھا
03:57وہ تو بغیر سنے ہی
03:58اسلامباد ہائی کوٹ نے
03:59غیر قانونی طور پر خارج کر دیا
04:02اب وہ کہتے ہیں
04:03کہ حتمی دلائل دیں
04:04جو آپ کی اپیلیں ہیں
04:06کیس کی اس کے اوپر
04:07اور آخری موقع دیتے ہیں
04:09اس کے بعد اگر آپ نے
04:10نہ دلائل دیئے
04:11تو آپ کے خلاف فیصلہ دے دیں گے
04:13مطلب کہ پہلے سے تیہ ہوا ہے
04:14کہ اسلامباد ہائی کوٹ میں
04:16عمران خان کے خلاف فیصلہ
04:17کرنا ہی کرنا ہے
04:18القادر ٹرسٹ کیس میں
04:20تو اب عمران خان کے وکیل
04:22سلمان صفدر
04:23اس کو چیلنج کرنے جا رہے ہیں
04:24کہ نیب نے تو اس میں
04:26بیسیوں بار التوا لیا
04:28ہم نے پہلی بار کہا
04:29تو آپ نے کہا
04:30کہ حتمی موقع ہے
04:31اگر آپ نے آ کے
04:33آرگومنٹ کرنے تو کر لیں
04:34ورنہ آپ کے خلاف فیصلہ کرنے جا رہے ہیں
04:36ایک طرف تو آپ نے
04:37سزا موطلی کا کیس نہیں سنا
04:38تو دوسری طرف آپ
04:40یہ جو طرز عمل ہے
04:41وہ اپنایا ہوا ہے
04:42تو واضح ہے کہ
04:43اسلامباد ہائی کوٹ
04:44کیا کرنا چاہتی ہے
04:45اس کیس کے اندر
04:46یہ دونوں کیسز میں جا رہے ہیں
04:48لیکن آپ کے لیے
04:49حیران کن بات ہوگی
04:50کہ سپریم کورٹ میں
04:51عمران خان کے وکلا نے
04:52یہ بھی بتایا
04:53کہ عمران خان کے وکلا کو
04:55اکسیس نہیں دی جا رہی
04:57کہ وہ وقالت نامے پر
04:58دستخط کروا سکے عمران خان سے
05:00اور سپریم کورٹ نے
05:02اسی پٹیشن کو
05:03واپس کر دیا
05:04رد کر دیا
05:05یہ کہہ کے
05:05کہ اس پر عمران خان کے دستخط نہیں ہے
05:08مین جو ریلیف لینے
05:09آپ کورٹ گئے ہیں
05:10کہ دستخط نہیں کروا رہے
05:11بجائے وہ ریلیف دینے
05:13کہ سپریم کورٹ
05:14اسی بہانے کو استعمال کر رہی ہے
05:15کہ کیونکہ
05:16اس پر دستخط نہیں ہے
05:18اس لیے آپ کا یہ کیس
05:19ہم نہیں سن سکتے
05:20اب دستخط ہی
05:21تو وہ کروانے نہیں دیتے
05:22اسی کے لیے
05:23تو سپریم کورٹ گئے تھے
05:24اور سپریم کورٹ کہتی ہے
05:25کہ پہلے دستخط لائیں
05:26پھر ہم آپ کا کیس سنیں گے
05:28اس سے اندازہ لگائیے
05:29کہ معاملات یہ
05:30کس طرف لے کے جا رہے ہیں
05:31کہ ان کا دل ہے
05:32کہ مطلب عمران خان کا
05:34کوئی کیس جو ہے
05:35وہ سپریم کورٹ میں
05:36جائے ہی نہ
05:37یا ہائی کورٹ میں
05:38مزید کوئی کیس جائے ہی نہ
05:39تاکہ
05:40نہ کیس جائے
05:41نہ اس کے اوپر کو بادشیت ہو
05:43اور اس کے لیے
05:44عمران خان کے نہ
05:45وکلا سے ملاقات کروائی جاتی ہے
05:46نہ وقالت ناموں کے اوپر
05:48دستخط جو ہے
05:49وہ کروانے کا
05:50کوئی بھی انتظام
05:51جو ہے وہ وہاں سے کیا جاتا ہے
05:52اب یہ تو
05:53صورتحال ہو گئی
05:54جو دونوں آپ کے سامنے
05:55ہم نے رکھنی
05:55آپ آگے صورتحال
05:57پارٹی کی طرف کی دیکھ لیجئے
05:5926 نومر کو
06:00لوگوں کے سروں میں
06:01گولیاں ماری گئیں
06:02آپ سب کو یاد ہے
06:04اس کا ظاہر ہے
06:05کوئی سینہ والی وارث
06:06بننا تھا
06:07اور اس کے کیسز کروانے تھے
06:09پی ٹی آئی کی طرف سے
06:10گوھر خان صاحب نے
06:12یہ وزن
06:13اپنے کندوں پہ اٹھایا
06:14کہ وہ
06:15اس کا ایک استغاثہ کریں گے
06:17تو سب سے پہلے
06:18ذرا بات کر لیں
06:19کہ استغاثہ کیا ہوتا ہے
06:21استغاثہ جو ہے
06:22وہ ایک طرح کی
06:23ایف آئی آری ہوتی ہے
06:24عام فہم
06:25زبان میں بات کر رہا ہوں
06:26اصل میں تو جب
06:27آپ کے خلاف
06:28کوئی بھی
06:28جرم کا ارتکاب کرتا ہے
06:30یا آپ کو کوئی شکایت ہوتی ہے
06:31آپ کسی کے خلاف
06:33کوئی کمپلین درج کروانا چاہتے ہیں
06:34تو آپ پولیس ٹیشن جاتے ہیں
06:36اور آپ کہتے ہیں
06:37کہ میرے خلاف
06:38میری یہ چوری ہوئی ہے
06:39میرے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے
06:40مجھ پر تشدد کیا گیا ہے
06:42تو آپ اپنی
06:42ایف آئی آر درج کرواتے ہیں
06:44اگر پولیس
06:45آپ کی ایف آئی آر درج کرنے سے
06:46انکار کر دے
06:47تو پھر دوسری ریمیڈی
06:49جو آپ کے پاس ہوتی ہے
06:50وہ یہ کہ آپ
06:50عدالت جاتے ہیں
06:51اور بتاتے ہیں
06:52کہ میرے خلاف
06:53اس جرم کا ارتکاب کیا ہے
06:55فلان شخص نے کیا ہے
06:56یا نامعلوم لوگوں نے کیا ہے
06:58جو بھی
06:58اور میری جو
07:01کمپلین ہے
07:01شکایت ہے
07:02میری ایف آئی آر ہے
07:03وہ پولیس درج نہیں کر رہی
07:04تو پھر عدالت حکم دیتی ہے
07:06اور عدالت کے حکم پر
07:08پھر وہ ایف آئی آر درج کی جاتی ہے
07:09کیونکہ پھر عدالت کے حکم کے بعد
07:11پولیس انکار نہیں کر سکتی
07:13اس کو عمومی لفظوں کے اندر
07:14عدالت میں استغاثہ کہا جاتا ہے
07:16کہ استغاثہ کے ذریعے
07:18آپ نے ایف آئی آر درج کروالی
07:19اب کیونکہ 26 نومبر
07:21آپ کو پتا ہے
07:22کس نے کیا تھا
07:22کس نے سروں میں گولیاں ماری تھی
07:24ظاہر ہے
07:25عاصم منیر اور ان کے ساتھی
07:26اس میں انوالو ہیں
07:27تو ان کے خلاف ایف آئی آر
07:28تو پولیس نے دینی نہیں تھی
07:29تو تحریک انصاف
07:31استغاثہ کے ذریعے
07:33ایف آئی آر کروانے کے لیے
07:35عدالت پہنچی
07:35اب عدالت جو ہے
07:37وہ سالہ سال سے
07:38کیونکہ سالہ سال ہی ہو گئے
07:39اب اس معاملے کو
07:40آپ سب کو پتا ہے
07:41سالہ سال سے پوچھ رہی ہے
07:43کہ آئیے بیان دیجئے
07:44بیرسٹر گوھر صاحب کا
07:45ابھی تک وہاں بیان
07:46ریکارڈ نہیں ہو رہا
07:47آج کی صورتحال یہ ہے
07:48کہ جب وہاں پر
07:50تاریخ پڑی
07:51تو لطیف خوصہ
07:52اس میں وکیل ہیں
07:53اور اس میں سائل جو ہیں
07:55جو پٹیشنر کہلے ہیں
07:57اس کے
07:57وہ گوھر خان صاحب ہیں
07:59جو باگستان تحریک انصاف کے
08:00اس وقت کے
08:01قائم مقام چیئرمن ہیں
08:02تو گوھر خان صاحب سے
08:04جج ناصر جعوید نے پوچھا
08:06اپنا لطیف خوصہ صاحب سے
08:08جو وکیل ہیں
08:08کہ آپ آج تو
08:10آپ ریکارڈ نہیں کروا رہے
08:11اپنا جو بیان ہے
08:13آپ کے جو
08:15اپلیکنٹ ہیں
08:16گوھر خان صاحب
08:17تو کب کروائیں گے
08:19اگلی تاریخ آپ کو کب دیں
08:20تو خوصہ صاحب نے یہ نہیں کہا
08:22کہ دو دن بعد کی دے دیں
08:23ہم کروا دیں گے ریکارڈ
08:24انہوں نے کہا کہ
08:25اگست کی دے دیں
08:26بلکہ انہوں نے کہا
08:27آگست کے بعد کی دے دیں
08:28کیونکہ جولائی کے مہینے میں
08:30میں ملک سے باہر ہوں گا
08:32تو عدالت نے کہا
08:33کہ آگست میں
08:34تو پھر چھٹیاں ہوں گی
08:35اتنی لمبی تاریخ
08:36تو ہم آپ کو نہیں دے سکتے
08:37تو چھٹیوں کے بعد
08:38تو پھر سپٹیمبر کی
08:39ڈیٹ دینی پڑے گی
08:40تو اس پر لطیف خوصہ صاحب
08:41خاموش رہے
08:42اور پھر جولائی کی
08:43میرا خیال پندرہ جولائی کی
08:45تاریخ جو ہے وہ دے دی گئی ہے
08:46ملتوی کر دی گئی ہے
08:48لطیف خوصہ صاحب نے
08:49پہلے ہی کہہ دیا
08:50کہ جولائی میں ملک سے باہر ہوں گے
08:51اس کا مطلب یہ ہے
08:52ابھی سے آپ کو بتا دیتے ہیں
08:53کہ پندرہ جولائی کو
08:54یہ کیس دوبارہ لگے گا
08:56جب عدالت کے سامنے
08:57سارے حاضر ہوں گے
08:58تو بتایا جائے گا
08:59کہ لطیف خوصہ ملک سے باہر ہیں
09:00تو پھر ایک اور تاریخ پڑ جائے گی
09:02مطلب کہ
09:02آپ سیریس نیس
09:04ہماری طرف سے چیک کر لیں
09:05اس میں لطیف خوصہ صاحب کے اوپر
09:06صرف اعتراض کرنا
09:08اور ان کے اوپر تنقید کرنا
09:10جائز نہیں ہوگا
09:11وجہ کہ اس میں
09:12اصل میں تو
09:12گوھر خان صاحب نے جا کر
09:14بیان وہاں پر ریکارڈ کروانا ہے
09:16پارٹی کی طرف سے
09:17بیان ریکارڈ کروایا جانا ہے
09:18اور کوئی ان
09:19چھبیس رومبر کو
09:20مارے جانے والوں کے
09:22شہید ہو جانے والوں کا
09:24وارث بننے کو
09:25تیار نہیں ہے
09:26ان کے بحاف پر
09:27وہاں پر
09:28جا کر
09:29صرف اتنا بیان ریکارڈ کروانے
09:30کہ ہاں ہم
09:31ایف آئی آر درج کروانا چاہتے ہیں
09:32ہمارے لوگوں کو گولیاں ماری گئی ہیں
09:34اور یہ لاشیں ہیں
09:36ان کی لسٹ دینی ہے
09:37اور
09:38ریکویسٹ کر رہی ہیں
09:39عدالت سے
09:39کہ آپ ہماری
09:40ایف آئی آر درج کریں
09:41یہ اتنا کام جو ہے
09:43یہ پچھلے ڈیٹھ دو سال میں
09:44گوھر خان صاحب نہیں کر سکے
09:46یا انہیں کرنے نہیں دیا گیا
09:47یہ تو ظاہر ہے
09:48وہی بتا سکتے ہیں
09:49لیکن آج کا احوال
09:50آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں
09:51کہ آج لطیف خوصہ صاحب نے کہا
09:53کہ یہ مئی کے مہینے میں
09:54بات ہو رہی ہے
09:55ذہن میں رکھئے
09:55وہ کہہ رہے ہیں
09:56کہ آگست کی تاریخ دے دیجئے
09:58مئی کے مہینے میں
09:59لطیف خوصہ کھڑے ہو کر
10:00کہہ رہے ہیں
10:01میڈ میں میں
10:02کہ آگست کی تاریخ دے دیجئے
10:04اور آگست ظاہر ہے
10:05آپ اس میں گن لیجئے
10:06کہ بھی مئی کا بھی آدھا مہینہ ہے
10:08جون بھی ہے
10:08جولائے بھی ہے
10:09پھر آگست
10:09تو عدالت نے کہا
10:11آگست میں ہم بند ہوں گے
10:12تو انہوں نے کہا
10:12کہ پھر خاموشی اختیار کی
10:14کہ پھر آگے کر دیجئے
10:15اور بے شک
10:15تو انہوں نے اب
10:16جولائے کی تاریخ دی ہے
10:17جولائے کو یہ نہیں ہوں گے
10:18اور تاریخ آگے پڑ جائے گی
10:19تو مطلب یہ معاملہ بھی
10:21چلتا رہے گا
10:21کوئی اس کے اوپر
10:22سوال جواب کرنے والا نہیں ہوگا
10:25کوئکلی
10:26اٹھارویں ترمیم
10:27اور اٹھائیسویں ترمیم
10:28دونوں کے اوپر
10:29ہم نے بات کرنی ہے
10:30کمر دلشات جو ہیں
10:31وہ ڈنڈا لے کر پھر رہے ہیں
10:33پیچھے زرداری صاحب
10:34اور بلاول صاحب کے ظاہر ہے
10:35جنرلز نے انہیں
10:36ڈالا ہوا ہے ان کے پیچھے
10:37یہ صبح کے ویلاغ میں
10:39کیونکہ ابھی میں
10:39ذرا سائفر پہ بات کرنا چاہتا ہوں
10:41تو تفصیل سے صبح کے ویلاغ میں
10:42اس پر بات کریں گے
10:44اسلامباد میں کافی لوگوں سے
10:45ہماری بات چیت ہوئی ہے
10:46ہم نے کچھ
10:47کلیریٹی حاصل کی ہے
10:48اٹھائیسویں ترمیم پر
10:49اب پاکستان کے
10:50ملٹری جنرلز
10:51کرنا کیا چاہتے ہیں
10:52اس وقت
10:53current status کیا ہے
10:55کیا ترمیم لانا چاہتے ہیں
10:56نہیں لانا چاہتے
10:57ترمیم کے بغیر ہی
10:59انہوں نے اپنا جو گھی ہے
11:00ٹیڑی انگلی سے نکال لیا ہے
11:02یا ابھی نہیں نکالا ہے
11:03تو یہ سب کچھ کیا چل رہا ہے
11:04اس کی اوپر صبح کے
11:05ویلاغ میں
11:06تفصیل سے بات کریں گے
11:07لیکن ابھی ذرا آگے بڑھتے ہیں
11:09جو پاکستان کا
11:10defense agreement ہے
11:12سعودی عرب کے ساتھ
11:13اس میں اب روائٹرز لکھتا ہے
11:15کہ پاکستان نے
11:15آٹھ ہزار فوجی
11:17وہاں پر تائنات کی ہیں
11:18لڑاکہ تیارے ہیں
11:20ڈرونز ہیں
11:21اور سب سے
11:22important بات کہ
11:22پاکستان نے
11:25HQ9
11:25یہ چینی ساختہ
11:27air defense system ہے
11:28جو پاکستان کے پاس ہے
11:30ظاہر ہے
11:30انڈیا کے ساتھ
11:31نپٹنے کے لیے
11:32وہ system پاکستان نے لگایا
11:34اور انڈیا کے پاس
11:34Russian made system ہے
11:36جو air defense system ہے
11:37یا میزائلوں کو
11:39راستے میں ہی
11:40destroy کرنے کا
11:41جو system ہوتا ہے
11:42وہ ان کے پاس
11:43Russian ہے
11:43اور ہمارے پاس
11:44HQ9 ہے
11:45اب اسی HQ9 کو
11:47وہاں پر
11:48سعودی عرب کے اندر
11:49لگایا گیا ہے
11:50پاکستان کی طرف سے
11:51اب اس میں
11:52رویٹرز یہ لکھتا ہے
11:53کہ یہ جو موہدہ ہے
11:54پاکستان اور
11:55سعودی عرب کے درمیان
11:56اس میں
11:57جو بھی وہاں پر
11:58equipment ہے
11:59اور
12:00فوجی ہیں
12:00اور installations ہیں
12:01ان کی ذمہ داری
12:02پاکستان پر ہے
12:03اور اس کا جتنا بھی
12:04خرچہ ہے
12:05اس کی ذمہ داری
12:06جو ہے وہ
12:06سعودی عرب پر ہے
12:07مطلب کہ
12:07پیسہ سارا
12:08سعودی عرب دے گا
12:09ان تمام
12:10installations کا
12:11اور وہاں پر
12:12جو فوجی
12:12آٹھ ہزار ہیں
12:13ان کی تنخواہیں
12:14ظاہر ہے
12:15پاکستانی روپیوں میں
12:16نہیں ہوں گی
12:16وہ جو وہاں پر
12:17آٹھ ہزار
12:18اس میں جوان ہوں گے
12:19میجر ہوں گے
12:20کرنل ہوں گے
12:21بگیڈیر ہوں گے
12:22میجر جنرل ہوں گے
12:23شاید کوئی جنرل صاحب بھی ہوں
12:24اگر آٹھ ہزار فوجی گئے ہوئے ہیں
12:25تو اس سب کی
12:26اب تنخواہیں جو ہیں
12:27وہ ڈالرز میں
12:28definitely ہوں گی
12:29کیونکہ وہ
12:30ایک فورن مشن کے اوپر ہیں
12:31اب باہر جا کر
12:32وہ جنگ لڑ رہے ہیں
12:33تو ان کا کھانا وانا
12:35ان کا خرچہ
12:36ان کا سب
12:36جو بھی نان نفکہ ہے
12:38وہ سارے کا سارا
12:39سعودی عرب نے پورا کرنا
12:40انہوں نے
12:41جو
12:42ایکوپمنٹ ہے
12:42سارے کا سارا
12:43پاکستان سے لے جا کے
12:44وہاں پر
12:45انسٹرال کیا ہوا ہے
12:46تو یہ وہ معادہ ہے
12:47جو سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان
12:49ہوا تھا
12:57سسٹم ہے
12:58وہ بھی وہاں پر
12:59انسٹرال کیا ہے
13:00آگے بڑھتے ہیں
13:01اب ذرا
13:01سائفر کی طرف آ جائیں
13:03یوں کہ یہ باتیں تو ہو گئیں
13:04سائفر کی اوپر
13:05کافی زیادہ
13:06اب اپ ڈیٹ ہے
13:06پہلے تو آپ کو
13:07ہم نے دکھا دیا
13:08پچھلے وی لاغ کو
13:09اگر آپ نے نہیں دیکھا
13:10تو ضرور دیکھئے
13:11ہمارا پچھلا وی لاغ
13:12جو ہے
13:12اس میں ہم نے
13:13سائفر کا
13:13مکمل پوسٹ مارٹم کیا ہے
13:15جو اصل حالت میں
13:17سائفر
13:17ڈراب سائٹ
13:18نے اب اس کی
13:19اصل شکل میں
13:20اسے پبلش کر دیا ہے
13:21اب اس کے بعد
13:22اس جو
13:24پوسٹ مارٹم کیا گیا ہے
13:25کئی دفعہ
13:26آپ کو ہمارا
13:26وی لاغ نظر نہیں آتا
13:27ہوم سکرین پر بھی نہیں آتا
13:29آپ کو ڈھوننا پڑے گا
13:30اچھا یہ ذہن میں رکھئے
13:31کہ بہت سارے
13:32اور لوگ
13:33ہمارے ہی
13:33تھم نیل لگا کر
13:34بہت سارے
13:35وی لاغ چلاتے رہتے ہیں
13:36عمران خان کی رہائی ہو گئی
13:37تو ہمیشہ نیچے
13:39آپ چینل کا نام
13:40ضرور دیکھا کیجئے
13:41آپ اکثر اوپر دیکھتے ہیں
13:42تھم نیل پہ میری تصویر ہے
13:43یا کسی اور کی تصویر
13:44آپ سمجھتے ہیں
13:45یہ اسی کا چینل ہے
13:46اسی کا بی لاغ ہے
13:47تو ایسا نہیں ہوتا
13:48لوگ غلط سٹیٹمنٹ
13:50تھم نیل پہ لگا کر
13:51تصویر لگا کر
13:52اور اس میں آج کل
13:53اے آئے سے آپ کو بولتا ہوا
13:54بھی بہی نظر آوں گا
13:55لیکن آواز انہوں نے
13:56اپنی مرضی کی بنائی ہوگی
13:57مرضی کی
13:58اس میں سے خبریں چلا دیتے ہیں
13:59اور آپ کئی دفعہ سمجھتے ہیں
14:00شاید ہم آپ کو جھوٹی خبریں
14:01دے رہے ہیں
14:02تو ہمیشہ یہ جو ہمارا
14:04چینل کا نام ہے
14:04نیچے اگر آپ دیکھیں
14:05تو اس میں لکھا ہوا ہے
14:07ڈاکٹر ڈی آر
14:08آگے میرے نام کے سپیلنگ ہے
14:10ڈاکٹر شہباز گل
14:11اور اس کے آگے
14:13ایک ٹک مارک بھی ہے
14:14مین یہ چینل جو ہے
14:16یہ یاد رکھی ہے
14:17اگر اس چینل سے کوئی مواد ہے
14:18تو وہ ہمارا ہے
14:19یوٹیوب کے اوپر
14:20اگر اس کے علاوہ
14:21کسی بھی اور چینل سے
14:22کوئی آپ کے سامنے خبر رکھ رہا ہے
14:24تو اس کی ذمہ داری ہم پر نہیں ہے
14:26کیونکہ ہمیں نہیں پتا
14:26وہ اے آئی سے بنی ہے
14:27وہ جھوٹا تھامنے لگایا ہوا ہے
14:29یہ کیا
14:30پرل اس کا پوسٹ پانٹ اپ
14:31ہم نے آپ کے سامنے رکھا
14:33اب آپ کے سامنے
14:34مزید چیزیں رکھتے ہیں
14:35جو کچھ ابھی تک ہوا ہے
14:37ایک تو
14:37سٹی فورٹی ٹو کی
14:39ایک رپورٹ ہمارے سامنے آئی
14:40پھر مختلف اخبارات
14:42کے تراشے سامنے آئے
14:43جو جولائے
14:44دو ہزار بائیس کے مہینے میں
14:46میرے بیانات تھے
14:47جو اب اخبار دوبارہ چلا رہے ہیں
14:49یا ان رپورٹ کے اندر
14:50دوبارہ ان کا ذکر آ رہا ہے
14:51اس وقت میں چیف آف سٹاف تھا
14:53اور میں کلر کر رہا تھا
14:54پوزیشن
14:55عمران خان صاحب کی
14:56پارٹی کی
14:56ہماری
14:57کے سائفر کی اوپر
14:58ہماری پوزیشن کیا ہے
14:59ابھی سنیے
15:00جو اخبارات لکھ رہے ہیں
15:01اس کے اندر کچھ
15:02کمنٹری ہے
15:02سوشل میڈیا کے اوپر
15:03اور کچھ اخبارات
15:04نے لکھا ہے
15:05وہ آپ کے سامنے رکھنے
15:06پھر بتاتے ہیں
15:07ایسی ایسی ویڈیوز
15:08آپ کے سامنے رکھتے ہیں
15:09کہ آپ کو اندازہ ہو جائے گا
15:10کہ سائفر کی سازش
15:11کہاں بنی گئی
15:12اور کہاں ایگزیکیوٹ کی گئی
15:13تو سب سے پہلے
15:14سائفر کی جو سادہ کاپی
15:16ڈراب سائٹ نیوز کی جانب سے
15:18جاری کی گئی
15:18اس میں ایک کاپی
15:19وزیراعظم کو
15:20دوسری سیکرٹی خارجہ کو
15:22تیسری آرمی چیف کو
15:23چوتھی ڈی جی آئی ایس آئی کو
15:24پانچویں ڈائریکٹر
15:26ایس ایس پی ڈپارٹمنٹ کو
15:27بجوائی گئی تھی
15:28جبکہ چھتی جو
15:30سپر کاپی تھی
15:31وہ فورن آفیس کے اندر رہی
15:33سب سے پہلے
15:34بیس جولائی کو
15:35عمران خان کے چیف آف سٹاف
15:37شہباز گل کی جانب سے
15:38یہ انکشاف کیا گیا تھا
15:40کہ ابتدائی طور پر
15:41وزیراعظم عمران خان
15:42اور شاہ محمود قریشی سے
15:44سائفر چھپایا گیا تھا
15:45اسی روز دفتر خارجہ نے
15:47شہباز گل کے بیان کی
15:49تردید جاری کر دی تھی
15:50اور پھر آگست
15:51نو دوہزار بائیس میں
15:53شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا تھا
15:55اسی دوران حراست
15:57اسی دوران حراست
15:59ان پر تشدد کا نشانہ بھی
16:01ان کو بنایا گیا تھا
16:02پھر جنوری دوہزار
16:04جنوری دوہزار تیس کے روز
16:06سابق وزیراعظم عمران خان نے
16:08اڈیالا جیل میں
16:09صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے
16:11یہ انکشاف کیا تھا
16:13کہ شاہ محمود قریشی سے
16:15سائفر چھپایا گیا تھا
16:16انہیں بائی چینس علم ہوا
16:18پھر اس کی کھوج کی گئی
16:20سائفر اس وقت کے آرمی چیف
16:22جنرل باجوا کے لیے تھا
16:24مین جو سٹیٹمنٹ
16:25اخبار لکھ رہا ہے
16:26یہ دوزار تیس نہیں
16:28یہ عمران خان صاحب نے
16:28غالباً دوزار چوبیس میں
16:30یہ سٹیٹمنٹ دی تھی
16:31تو جو سٹیٹمنٹ میں نے
16:33بیس جولائی دوزار بائیس کو دی تھی
16:35کہ سائفر عمران خان صاحب سے
16:37اور شاہ محمود قریشی صاحب سے
16:39چھپا لیا تھا جنرل باجوا نے
16:40اور اس وقت کے ڈی جی آئی سائی نے
16:42جو ندیم انجم تھے
16:43وہ اب عمران خان صاحب نے بھی
16:45جیل میں سے جو تیس جنوری
16:47دوزار چوبیس کو سٹیٹمنٹ دی
16:48وہ بلکل وہی سٹیٹمنٹ
16:50جو اس سے پہلے میں نے دے رکھی تھی
16:51کنفرم کیا کہ ان سے
16:53اور شاہ محمود قریشی سے
16:54سائفر جو ہے وہ چھپا لیا گیا تھا
16:56پھر اب تحریک عدم اعتماد سے
16:59متعلق ہم آپ کو
17:00فضل الرحمن صاحب کا انٹرویو سنواتے ہیں
17:03جس میں وہ واضح طور پر بتائیں گے
17:05کہ جنرل باجوا
17:05اور انہوں نے الزام لگایا تھا
17:07کہ اس وقت کے ڈی جی آئی سائی
17:08اس وقت کے جو جنرل فیض تھے
17:11اور حالانکہ وہ اس وقت
17:12ڈی جی آئی سائی نہیں تھے
17:13ندیم انجم ڈی جی آئی سائی تھے
17:14اور وہ کور کمانڈر پشاور تھے
17:16بارال وہ ان کا نام لے رہے ہیں
17:17فیض حمید کا جو
17:20مولانا فضل الرحمن ہے
17:21کہ انہوں نے اور جنرل باجوا
17:23نے ہمیں کہا تھا
17:23کہ عمران خان کے خلاف
17:24عدم اعتماد لاؤ
17:25ان کی خواہش تھی
17:26انہوں نے کہا
17:27نون اور پیپس پارٹی
17:28صرف استعمال ہوئے ہیں
17:29ٹھپا لگانے کو
17:31ہم کسی صورتی عدم اعتماد
17:32نہیں لانا چاہتے تھے
17:33مجبوراں مجبوری میں لائے
17:35کیونکہ جنرل باجوا
17:36اور جنرل فیض حمید یہ چاہتے تھے
17:38کیا کہا تھا
17:39آپ ذرا سنیے
17:41یہ ندیم ملک صاحب کو
17:43سما ٹی وی کے لیے انٹرویو دے رہے تھے
17:45مولانا فضل الرحمن
17:46وہ کیا کہہ رہے ہیں سنیے
17:47کیا اس وقت جنرل باجوا
17:49اور جنرل فیض آپ سے رابطے میں تھے
17:50جب یہ لوگ ٹوٹ کے پی ٹی آئی سے
17:52اور ایمکی ایم اور باب پارٹی در آ چکے تھے
17:53حضرت وہ بلکل رابطے میں تھے
17:55اور ان کی
17:57موجودگی میں سب کو بلایا گیا
17:59اور سب کے سامنے ان سے کہا گیا
18:00کہ آپ نے یہ اس طرح کرنا ہے
18:02اور اس طرح کرنا ہے
18:03سب کون تھے وہ
18:04سب پارٹیاں
18:05نون لیگ اور بی بس پارٹیاں
18:06سب پارٹیاں
18:07یہ کہنام مطلب ہے آپ
18:08اور ان کو کس نے کہا کہ یہ کرنا ہے
18:09سب پارٹیاں
18:10کس نے کہا یہ کرنا ہے
18:11باجوا صاحب اور فیض امید صاحب دونوں تھی
18:12کیا کہا انہوں نے
18:13یہی کہا کہ آپ لوگوں نے کیا کرنا ہے
18:15کس طرح چلنا ہے
18:15نو کانفیڈنس کے حوالے سے
18:17دونوں نے
18:17اور سب نے اس کے اوپر ہاں میں ہاں بری
18:19پھر تو یہ کہنا چاہیے
18:20کہ موو جو تھی
18:21وہ ادھر سے تھی
18:23نون لیگ اور بی بس پارٹی نے
18:24صرف مہر لگا دی
18:25آپ واقعی صحیح صحافی ہیں
18:27آپ نے بات نکاری لیا ان سے
18:28تو پھر مہر لگا دی
18:29نون لیگ اور بی بس پارٹی نے اوپر سے
18:30مہر لگا دی
18:42پرائی منسٹر پاکستان کا ہے
18:44وہ آپ کے خلاف ہے
18:45اس کی پولیسیز آپ کے خلاف
18:47ہسٹائل ہیں
18:47وہ آپ کا دشمن ہے بنیادی طور پر
18:49اور اس کو ہٹانا بہت ضروری ہے
18:51ایک طرف امریکہ کو اس پر قائل کر رہے تھے
18:53اور دوسری طرف
18:54وہ پاکستان کے اندر خرید و فروخت کر رہے تھے
18:57ایک طرف عمران خان کو کہہ رہے تھے
18:59کہ ہمیں دفاعی نظام کے لیے بہت ضروری ہے
19:01کہ آپ رشیہ جائیں
19:03ہمیں دفاعی نظام کے لیے بہت ساری امداد چاہیے
19:06ہمیں گندم چاہیے
19:07ہمیں انرجی کے لیے چیزیں چاہیے
19:09تو آپ کو ضروری وہاں جانا ہے
19:10اس کے بعد امریکہ کو کہہ رہے تھے
19:12کہ وہاں جانے کا جو
19:15ڈیسیجن تھا وہ صرف اور صرف عمران خان کا تھا
19:17ہم اس کے ساتھ نہیں ہیں
19:18اس لیے ان کو ہٹانا بہت ضروری ہے
19:22تو یہ دوری گیم کھیل رہے تھے
19:23اب فیض امید جو فضل امان ہیں
19:26وہ واضح طور پر بتا رہے ہیں
19:27کہ ان کو جنرل باجوہ نے
19:29اور فیض امید نے یہ کہا تھا
19:30کہ یہ حکومت گرانی ہے
19:32اور اس لیے ہم عدم اعتماد لے کر آئے
19:34اور صرف ٹھپا لگایا نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا
19:36اس کے بعد خواجہ آصف نے
19:38منصور علی خان کو ایک انٹریویو دیتے ہوئے
19:40انہوں نے کہا
19:41کہ ہمیں اصل میں دوہزار انیس
19:43یہ ذہن میں رکھئے
19:44کہ تقریباً جولائے آگست
19:46آگست ہی سمجھئے
19:47آگست جولائے میں تو انتخابات تھے
19:49آگست کے مہینے کے آخر پر
19:51عمران خان صاحب کی حکومت آئی تھی
19:53بلکل
19:53شاید پچیس آگست کے قریب
19:55تو آپ گنیے کے سپٹیمبر
19:57اکتوبر
19:57نومبر
19:58دسمبر
19:58اور مارچ یہ کہہ رہے ہیں
20:00تو تقریباً چھے مہینے کے اندر ہی
20:02عمران خان کی حکومت آنے کے
20:04چھے مہینے کے اندر ہی
20:06خواجہ آصف کہہ رہے ہیں
20:07کہ ملاقات ہوئی تھی
20:09جو جنرل باجوہ کی
20:10اور فیض حمید کی ان کے ساتھ
20:12جس میں انہوں نے کہا تھا
20:13کہ آپ کو پنجاب کی حکومت
20:15پی ٹی آئی سے چھین کے
20:16ابھی دے دیتے ہیں
20:17اور دسمبر میں
20:18آپ کو ہم
20:19مرکزی حکومت
20:20مطلب عمران خان کو
20:21وزارت عظمہ سے ہٹا کے
20:22آپ کو دے دیں گے
20:23یہ دوہزار انیس میں
20:26خواجہ آصف
20:27فرما رہے ہیں
20:27کہ ان کو یہ آفر دے دی گئی تھی
20:29اور یہ ظاہر انکشافات
20:31تو بعد میں انہوں نے کیے
20:32منصور علی خان کے پروگرام میں
20:33اور انہوں نے کہا
20:34پھر کووڈ آ گیا
20:35جس کی وجہ سے
20:36سارا معاملہ لیٹ ہو گیا
20:37اور پھر یہ سارا حملہ
20:38جو ہے وہ دوہزار بائیس میں کیا گیا
20:40سنیے خواجہ آصف کیا کہتے ہیں
20:42اپریل دوہزار انیس
20:43یعنی کہ
20:45سال بھی ابھی نہیں ہو
20:46اور اس کے بعد دوسری تفاہ
20:47جو ہے
20:49مارچ دوہزار بائیس
20:51مین وجہ جس طرح انہوں نے کہا تھا
20:53کہ آپ پہلے
20:55منجاب لے لیں
20:56جون میں
20:57اپریل میں یہ بات ہوئی تھی
20:59اور دسمبر میں
21:04سن لیے آپ نے
21:06تو یہاں سے آپ کو واضح ہو گیا
21:07کہ دوہزار اٹھارہ میں
21:08آپ کو اکثر کہتے ہیں
21:09فوج لائی
21:10فوج لائی
21:11جنرلز لائے
21:11عمران خان کو
21:12عمران خان کیونکہ پاپولر تھے
21:14نواز شریف کے ساتھ
21:15فوج کی
21:15لڑائی ہو چکی تھی
21:17زرداری صاحب نے پہلے
21:18جتنی لوٹ مار کی تھی
21:19دھواں نکال دیا تھا
21:20اکانومی سے
21:21تو ان کے پاس
21:22کوئی چوائیس نہیں تھی
21:23سوائے اس کے
21:24کہ جو عوام میں
21:25موسٹ پاپولر لیڈر ہو
21:26اس کے پیچھے کھڑے ہو جائے
21:27تو ان کو
21:28یہ بھی ڈر تھا
21:29کہ عمران خان بہت
21:30انڈیپینڈنٹ ہیں
21:30پھر ان کو لگا کہ
21:31چلیں ہو سکتا
21:32کابو آئی جائے
21:33تو انہوں نے
21:34اپنے کچھ
21:34ریلو کٹے جو ہیں
21:35وہ عمران خان صاحب کی
21:36پارٹی کے اندر
21:37شامل کروا دیئے
21:38جیت تو وہی رہے تھے
21:39عوام میں
21:39لیکن جب
21:40الیکشن ہوا
21:41تو وہ بھی حیران ہو گئے
21:42کہ وہ تو زیادہ
21:43جیت رہے تھے
21:44مطلب جتنا انہوں نے
21:45سوچا تھا
21:46کہ عمران خان
21:47اتنی سیٹیں لے گا
21:48وہ تو اس سے
21:48کہیں زیادہ جیت رہے تھے
21:49تو آپ اگر
21:50اس رات کے
21:51سارے ریزلٹس دیکھیں
21:52تو آپ کو
21:54نظر آئے گا
21:54کہ ایون رانہ
21:55سناولہ جیسے
21:56امیدوار جو ہیں
21:57وہ ہار گئے تھے
21:58مطلب وہ ہارے ہوئے
21:59قرار دے دیئے تھے
22:00ہم نہیں کہہ رہے
22:00دنیا نیوز کی اوپر
22:01سب جگہوں پر
22:02ان کا ریزلٹ
22:02چل چکا ہے
22:03نصار جٹ
22:04جو ان کے خلاف
22:05لڑ رہے تھے
22:05الیکشن
22:05وہ جیت چکے تھے
22:06پھر انہوں نے
22:07آر ٹی ایس بٹھایا
22:08اور عمران خان سے
22:09تیس پینتی سیٹیں چینی
22:10کس لیے
22:11اسی دن کے لیے
22:12کہ جب ان کی حکومت
22:13گرانی ہو
22:14تو گرا دیں گے
22:15تو اصل میں
22:15عمران خان صاحب کو
22:16یہ لائے نہیں تھے
22:17عمران خان کیونکہ
22:18پاپولر تھے
22:19انہوں نے آنا تھا
22:20تو انہوں نے
22:20پہلے ہی ان کے پیچھے
22:21کڑے ہو کر
22:21اس چیز کا
22:22صدے باب کر لیا تھا
22:24کہ اگر یہ کسی طرح سے
22:25جیت بھی گئے
22:25تو پھر ان کو
22:26ہم نے گرانا کیسے
22:27تو پہلے دن سے
22:28جنرل باجوہ کلیر تھے
22:30کہ عمران خان کو
22:30وزیراعظم نہیں رہنے دینا
22:32اس لیے
22:32چھ مہینوں کے اندر اندر ہی
22:34بقول خواجہ آصف کے
22:35انہوں نے
22:36آفر کر دی
22:37کہ آپ کو
22:38ہم پنجاب کی حکومت
22:39چھین کے دیتے ہیں
22:40اور دسمبر میں
22:41آپ کو فیڈل گارمنٹ
22:41بھی دے دیں گے
22:42تو یہ جو سائفر ہے
22:43یہ بہت دیر پہلے سے
22:45پلان ہو رہا تھا
22:45جنرل باجوہ کو
22:46جب رائٹ ٹائم ملا
22:47تو انہوں نے
22:48پیٹ میں چھرا گھمپا
22:49پاکستان کے آئین کے
22:50قانون کے
22:51پاکستانی عوام کے
22:53ٹرسٹ کے
22:54اور پاکستان کے
22:55الیکٹڈ وزیراعظم کے
22:56اسی لیے دنیا آج
22:57انہیں اور
22:58ندیم انجم صاحب کو
22:59میر صادق اور
23:00میر جعفر کا نام
23:01لے کر پکار رہے ہیں
23:02جس کی ان کو
23:03بہت تکلیف ہوتی ہے
23:04آگے چلتے ہیں
23:04آپ کو ذرا یہ
23:05ایک ویڈیو دکھاتے ہیں
23:06اس ویڈیو کو دیکھئے
23:07اس میں کون کون
23:08سائفر کو جھٹلا رہا ہے
23:10آج ان بشرموں میں
23:11اتنا حوصلہ نہیں ہے
23:12کہ یہ آ کر
23:13مانے کہ یار
23:14ہام غلط تھے
23:14یہ کون کون ہے
23:16جو کہہ رہا ہے
23:16سائفر ہے ہی نہیں
23:17تھا ہی نہیں
23:18یہ ذرا ایک چھوٹا سا
23:19پیکج دیکھئے
23:20یہ خط خان صاحب کے
23:22ایک وزیر نے
23:22خود لکھوایا ہے
23:24کسی ایمبیسیڈر سے
23:24یہ خط نہ تھا
23:26نہ ہے
23:26یہ ایک دراما تھا
23:28خط آیا ہے
23:28پہ دمکی دیا
23:29کسی نے دمکی دی
23:30خط ہے نہیں
23:30تماشا ہے
23:31شہباد شریف نے کہا تھا
23:32کہ اگر غیر ملکی
23:33مداخلت کے ثبوت ملے
23:34تو وہ امران خان کے ساتھ
23:35کھڑے ہوں گے
23:36وزیراعظم کی کرسی
23:37چھوڑ دیں گے
23:45پاکستان میں غیر ملکی
23:46مداخلت کے گئے
23:47ترجمان پاک پوچ نے
23:48تصدیق تیب
23:49عاصف علی زرداری
23:50بلاوز زرداری
23:51مریم نواز
23:52فضل الرحمان
23:52رشاہ خاقہ نباسی کی جانب سے
23:54خط کو جھوٹا قرار دینے کی
23:55تردید ہو گئی
23:56امران خان سچے ثابت ہوئے
23:57وزیراعظم شہباد شریف نے
23:58کہا تھا
23:59مداخلت ثابت ہوئی
24:00تو وہ امران خان کے ساتھ
24:01کھڑے ہوں گے
24:12امران خان کا
24:13پاکستان کے اندرونی معاملات میں
24:14غیر ملکی مداخلت کا دعویٰ
24:16پاکستان کی
24:17نیشنل سیکیورٹی کانسل نے
24:18واضح طور پر کہہ دیا
24:20کہ پاکستان کی
24:21یہ جو
24:21نو کانفرنس موشن تھی
24:23اس میں سے بیرو نے
24:24ملکی انٹیفیرنس تھی
24:25ترجمان پاک فوج نے
24:26غیر ملکی مداخلت کی
24:27تصدیق کر دی
24:28جس طرح سلامی میں لکھا ہوئے
24:29کہ انٹیپرومیٹک لینگویج
24:31اس کی گئی ہے
24:31وہ سلامی میں لکھا ہوا ہے
24:32کہ جو باتشیت کی گئی ہے
24:33وہ انٹیفیرنس کے
24:35مترادل تھا
24:36نہ تھا
24:36نہ ہے
24:37یہ ایک برامہ تھا
24:38جس کا پول
24:39اب کھل بھی رہا ہے
24:40اور بہت جلدی کھلنے بھی بات
24:42اور ابھی جیسے
24:43دار صاحب یہ آپ کو بتایا
24:44اور کل کیابنٹ میٹنگ میں
24:45بھی یہ بتایا گیا
24:46کہ وہ سائفر جو ہے
24:47اس کی اریجنل کاپی
24:48جو ہے وہ پڑھی گی ہے
24:49منسٹری آف فورن ایفیز میں
24:51اور اس کا جو
25:17دیکھ لیا آپ نے
25:18اس میں آپ کو
25:19مریم نواز صاحبہ
25:20ہونا بھی انہی کو نمائیا چاہیے
25:21کیونکہ جتنے کانفیڈنس سے
25:23وہ جھوٹ بولتی ہیں
25:24وہ دنیا میں میرا نکال
25:25کوئی بول سکتا ہے
25:26وہ دیکھیں گے
25:26سائفر ہے ہی نہیں
25:27سائفر کچھ تھا ہی نہیں
25:28آج بے شرمی سے
25:30یہ لوگ مو چھپاتے پھر رہے ہیں
25:32آگے چلتے ہیں
25:33آگے آپ کو دکھاتے ہیں
25:34کہ جب عمران خان صاحب نے
25:36سپریم کورٹ کے اندر
25:37بات کرنے کی کوشش کی
25:38تو سپریم کورٹ کے ججز کی
25:40معذرت اس لفظ پر جو
25:42استعمال کر رہا ہوں
25:43بے شرمی
25:43ان کی بے شرمی دیکھئے گا
25:45کہ وہ کیسے بھاگ گئے
25:46اور جب عمران خان نے کہا
25:48کہ ملک کا نقصان ہو جائے گا
25:49تو ایک جج صاحب بولے
25:50مجھے سمجھ نہیں آرہی
25:52یہ کون سے جج صاحب ہے
25:53مجھے لگتا ہے
25:53کہ یہ وہ
25:55جو بلوچستان کے
25:56جج صاحب تھے وہ ہیں
25:57لیکن
25:58مجھے اب یہ لگ نہیں رہا
26:00مینگل کے ان کا کیا نام تھا
26:01مجھے بھول رہا ہے بھی
26:03یہ وہ مجھے لگ رہا تھا
26:04جن کے بھائی بعد میں
26:05سینیٹر بھی بنے تھے
26:06بہرحال
26:07یہ جج صاحب جو ہیں
26:08وہ کہتے ہیں
26:09کہ نہیں اگر ملک کا
26:10کوئی نقصان ہوا
26:11تو آپ سیاستدان ذمہ دار ہوں گے
26:12ہم نہیں ہوں گے
26:13بھلے پورے سائفر کے اندر
26:15جو اس وقت کی سپریم کورٹ تھی
26:17آپ سب کو بندیال صاحب کی
26:19ساری بزدلی اور سارا
26:21کنٹریبوشن یاد ہے
26:22تو جو بندیال صاحب
26:23اور ان کے ساتھی ججز نے
26:24جو سارا کارنامہ انجام دیا تھا
26:26جو گند مارا تھا
26:27سائفر کے وقت پر
26:28اس کے باوجود یہ جج صاحب
26:30کہہ رہے ہیں
26:30کہ ہم نہیں ذمہ دار ہوں گے
26:32اگر ملک کا نقصان ہوا
26:33آپ سیاستدان صرف ذمہ دار ہوں گے
26:35ہم مبر رہا ہیں
26:36جیسے بریو زمائے ہمارے جنرلز
26:38اور سب کچھ سیاستدانوں پر ڈالنا ہے
26:40ایسے ہی یہ عدالت بھی کہہ رہی ہے
26:42سنیے عمران خان کی
26:43سپریم کورٹ کے ججز کے ذاتھ بات چیت
26:45اور پھر سنیے کیسے ججز
26:46وہاں سے بھاگ رہے ہیں
26:47پتلی گلی
26:48جیسے ہی سائفر کے اوپر
26:49عمران خان نے بات شروع کی
26:50لیکن سر مجھے یہ بتائیں
26:52اب میں آپ سے پوچھتا
26:53آپ میری جگہ ہوتے کیا کریں
26:55مجھے ایک
26:58سائفر آتا ہے
26:58امبیسٹر سے
26:59کہ جناب یہ
27:00اس سے دھمکی بھی ہے
27:01کہ اگر عمران خان کو نہیں اٹاؤ
27:02کہ دوناللو
27:03آپ نے کہا
27:06فاری
27:06I don't
27:07I didn't want to interfere
27:08but
27:09the matter may come before us
27:11try to understand
27:12you are a senior person
27:14don't make comments
27:15which will
27:16which may prejudice
27:17your case
27:18or the other party's case
27:19so
27:19let's focus on the case in hand
27:21we are here to hear
27:22this case
27:23sir
27:24میں آپ سے
27:24پھر سے
27:26آپ سب سے عمر میں بڑھا ہوتے
27:28کہ میری اپاس
27:29میرا آیت طرح کی
27:30آیت بکم پولیٹیس کی
27:31کبھی کچھ روز نہیں
27:32اللہ نے سب کچھ دی
27:33میں یہ سب کچھ
27:35اسی کر رہا ہوں
27:35ہمیں بہت آ رہا ہے
27:37کہ ہم ازہرے کی طرف جا رہے ہیں
27:38اور صرف آپ
27:39حائد ہیں
27:39اگر خدا نافذ عصر
27:40کو کچھ ہوا
27:41پولیٹیشن سے نظار ہیں
27:42کہ ہم نہیں آگے
27:43ہم آپ کے طرف دیکھ رہے ہیں
27:44آپ ہاری طرف دیکھ رہے ہیں
27:45جی بات ہے
27:46سن لیے آپ نے
27:47اب ذرا آگے بڑھتے ہیں
27:48سپریم کورٹ کا تو ہو گیا
27:49اس کے اوپر آگے جو بات
27:51آپ سے کرتے ہیں
27:52وہ
27:53اب
27:53میں تو پہلے دن سے
28:03یہ ہے کہ میں
28:04سائفر کی اوپر وہاں کھڑا تھا
28:05جہاں مجھے کھڑا ہونا چاہیے تھا
28:07میں سٹیٹمنٹ دیتا تھا
28:08اور اس سارے معاملے میں
28:10میں شاید آپ کو یہ بھی
28:11بتا سکتا ہوں
28:12کہ عمران خان کے ساتھ
28:13شاید
28:14اگر میں یہ کہوں
28:15کہ اس طریقے سے تنہا
28:16میں ہی کھڑا تھا
28:18یا مراد سعید تھا
28:19یا ایک دو اور دوست تھے
28:21تو وہ غلط نہیں ہوگا
28:22اور پبلیکلی
28:23شاید میں ہی اس پر
28:24سٹیٹمنٹ دے رہا تھا
28:25اکیلا
28:25اس لیے میری باری آئی
28:27برنہ اٹھانے کو
28:28تو وہ کسی اور کو بھی
28:28اٹھا سکتے تھے نا
28:29وہاں سبھی
28:30مطلب جیسے آپ
28:32جاتے ہیں
28:33سٹور میں جاتے ہیں
28:33جو مرضی پروڈکٹ
28:34اٹھا لیں
28:35ہماری ایجنسیز کے لیے
28:36تو پاکستان میں
28:36کھلا پڑا ہے نا
28:37معاملہ جس کو مرضی اٹھا لیں
28:39تو مجھے اس لیے چنا گیا تھا
28:40کہ میری سائفر پہ
28:41وہی پوزیشن تھی
28:42جو عمران خان صاحب کی
28:43اس سارے معاملے کے اوپر
28:45پوزیشن تھی
28:45تو خیر
28:46اب اس کے اوپر
28:48ایک اور
28:48اب بہت اچھی
28:49سٹیٹمنٹ سامنے آئی ہے
28:50اس پر ان کی
28:51میں ستائش کرتا ہوں
28:52اسد عمر صاحب کی
28:53انہوں نے کہا
28:53کہ میں نے سائفر کی
28:54تحقیقات کے لیے
28:55قائم جی آئی ٹی کو
28:57اپنے بیان میں لکھا
28:58کہ جب کسی غیر ملکی
28:59طاقت کی طرف سے
29:00دھمکیاں اور ملک کے
29:01اندرونی معاملات پر
29:02مداخلت ہو
29:03تو قومی قیادت
29:04کا قوم کو
29:05اطماعات میں لینا ہی
29:06درست عمل ہے
29:07وہ کون سا خوددار
29:08انسان ہوگا
29:09جو اپنی قوم کی
29:10خودمقتاری پر
29:11یقین رکھتا
29:11اور اس کے برق سوچے
29:13جی آئی ٹی کے ایک رکن
29:14انہوں نے تو نہیں بتایا
29:15لیکن ہمارے کوئی
29:16بگیڈیر صاحب ہی ہوں گے
29:17اس کے ظاہر ہے
29:18کوئی وردی میں ہوں گے
29:19ضرور
29:19جو بات کی
29:20اس سے پکی بات ہے
29:20کہ وہ وردی میں ہوں گے
29:21بات سنیے گا
29:22جی آئی ٹی کے ایک رکن
29:23کا بترین تفسرہ یہ تھا
29:24کہ ہمیں ماضی میں بھی
29:25اس طرح کی
29:26کئی دھمکیاں مل چکی ہیں
29:27مطلب کہ یہ تو
29:28ہمارے ساتھ ہوتا ہی رہتا ہے
29:29ہم تو جواب نہیں دیتے
29:30ہمیں جواب دینا ہی نہیں جائے
29:31یہ تھا
29:31امریکہ کو
29:32یا کسی کو
29:32ہمیں ناراض
29:33کسی صورت نہیں کرنا
29:34ہمیں جو بھی ہونا
29:35بس خاموشی سے
29:36برداشت کرنا ہے
29:37کیونکہ
29:38اصل میں تو
29:38آپ کو ابھی آگے سناتے ہیں
29:40کہ جو کرتے ہیں
29:41وہ قومی مفاد میں کرتے ہیں
29:42تو انہوں نے کہا
29:43کہ دھمکیاں ملی چکی ہیں
29:44پہلے بھی ہمیں
29:45میں نے جواب دیا
29:46کہ اگر ایسا ہوا ہے پہلے
29:47اور ہم خاموش رہے
29:49پہلے بھی
29:49تو اس کا مطلب ہے
29:50کہ ہم میں خودداری نام کی
29:52کوئی چیز نہیں
29:52میں بہت اپریشیٹ کرتا ہوں
29:53حسد عمر صاحب کو
29:54کہ انہوں نے یہ سٹیٹمنٹ دی
29:56انہوں نے شروع میں لکھا
29:57کہ اب کیونکہ سائفر
29:57پبلک ہو گیا ہے
29:59تو اب یہ بات
30:00ریکارڈ پر آنی چاہیے
30:02کہ انہوں نے کیا کہا ہے
30:03بہرحال میری جو سٹیٹمنٹ تھی
30:04وہ پہلے دن سے
30:05آپ کے سامنے موجود ہیں
30:07پاکستان کے اندر رہتے ہوئے بھی
30:08پاکستان سے باہر آکے بھی
30:10سائفر کی اوپر
30:11میرا وہی اپینین ہے
30:12جو عمران خان صاحب کا
30:13پہلے دن سے اپینین ہے
30:14اور واضح طور پر
30:15انہوں نے اس کا
30:16ہر لیول کی اوپر
30:18اظہار بھی کیا
30:19اچھا اب اس کی اوپر
30:20بہت سارے تفسرے بھی آ رہے ہیں
30:21وہ بھی کوکلی
30:22آپ کے سامنے رکھتے ہیں
30:23کیونکہ جو پہلے نہیں مان رہے تھے
30:24وہ کیا اب مانے ہیں
30:26نہیں
30:26کئی دفعہ دھنگ
30:27ٹیڑی ہوتی ہے
30:28وہ ٹیڑی ہی رہتی ہے
30:29تلت حسین نے یہ کہا
30:30کہ اصل میں
30:31یہ جو باہر بیٹھے ہوئے لوگ ہیں
30:33شاید میری طرف اشارہ
30:34یا اور لوگوں کی طرف
30:35یہ سائفر انہوں نے لیک کروایا
30:37تاکہ یہ ٹرمپ کو
30:37اپنے قریب کر سکیں
30:38یہ یہ سازش ہے
30:41اچھا آسمان شرازی صاحبہ نے کہا
30:43کہ اس کی ٹائمنگ بڑی اہم ہے
30:45یہ پاکستان کے خلاف ایک سازش ہے
30:47سائفر کا ڈروپ سائٹ پر
30:48اصلی حالت میں پرنٹ ہونا
30:50پاکستان کے خلاف آسمان شرازی صاحبہ کی طرف سے
30:53ایک سازش قرار دے دیا گیا
30:54ان دونوں بہت ہی شرم والے بھائی
30:57شرم والے بھائی
30:58بری بات ہے کیونکہ خاتون ہے
31:00ان کو پہلے ہی عورت کارڈ نکالے رکھتی ہیں
31:02ان کے بارے میں میں ایسے الفاظ نہیں کہہ سکتا
31:03میں یہ کہتا ہوں کہ بہت ہی شرم والے بھائی
31:06طلت صاحب اور ان کی بہن
31:07آسمان شرازی صاحبہ جو ہیں
31:09ان کو اتنی توفیق نہیں ہوئی
31:11کہ یہ اس ڈاکومنٹ کے
31:13اصل ہونے اور اس کے پاکستان پر
31:15اثرات پر بات کرتے
31:16وہ یہ بات کر رہے ہیں کہ یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے
31:19عمران خان کے لوگ سازش کروا رہے ہیں
31:21ڈانلڈ ٹرم کے قریب
31:22اصل بات کرو پاکستان کے اندر کیا ہوا ہے
31:25اس پر یہ خاموش ہیں
31:26منصور علی خان صاحب نے بھی آپ کو پتا ہے
31:28جھٹلایا تھا سائیفر کو کہ ہے ہی نہیں
31:30جیسے مریم کہتی تھی نا
31:31ہے ہی نہیں وہ بھی کہتے تھے ہے ہی نہیں
31:33اب انہوں نے کہا ہے لیکن یہ اس میں کوئی خاص بات نہیں تھی
31:35یہ ملک ایسے ہی کرتے ہیں
31:36سارے ملک ایسے ہی کرتے ہیں
31:38اس میں کون سی ایسی کو خاص بات تھی
31:39تو انہوں نے اسے ڈاؤن پلے کیا ہے
31:41پھر اعزاز سید صاحب کہتے تھے
31:43کہ دیوار پہ لکھا ہوا ہے کہ عمران خان کو اس میں سزا ہونی ہے
31:47پھر جج ابو الحسنات نے سائیفر میں
31:49عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو
31:51دس دس سال کی قید کی سزا سنائی تھی
31:53یہ جج صاحب بھی یاد رکھی اپنے حلف کی
31:55انہوں نے بھی ان کے سامنے بھی آج سائیفر ان کے موہ پہ پڑھا ہے
31:58اچھا جی آگے میں نے آپ کے سامنے کچھ ایک دو چیزیں
32:01ویسے تو رکھنی تھی تندور والی بات باجی کی رکھنی تھی
32:03لیکن وی لاغ لمبا ہو گیا
32:04اس پر میں ضرور صبح بات کروں گا کل
32:07فیلال آپ کو یہ بتا دیتے ہیں
32:08کہ جو انمول اور افپنکی ہیں
32:11انہیں باہر اب جیل سے نکالنے پر پابندی لگا دی ہے
32:15کیونکہ وہ باہر آکے باتیں کرتی ہیں
32:17اور آج بھی جب انہوں نے باتیں کرنے کوشش کی
32:19تو پولیس والوں نے ساتھ اللوں کی طرح
32:21جیسے یارات کو گیدر بولتے ہیں شور مچاتے ہیں
32:23ایسے شور مچانا شروع کر دیا
32:25تاکہ انمول اور افپنکی کی اصل بات
32:27لوگوں تک نہ پہنچ سکے
32:28اب عدالت نے یہ فیصلہ کیا ہے
32:30کہ ان کا ٹرائل جیل کے اندر ہی کرنا ہے
32:32کیونکہ امن و امان میں خرابی ہو جائے گی
32:34جیل سے باہر اگر ان کو لے کے آئے
32:37اس لیے اب ان کا اگلا ٹرائل جو ہے
32:38وہ جیل کے اندر ہی ہوگا
32:40اب انمول اور افپنکی جو ہیں
32:41وہ آپ کو میڈیا کے سامنے بات کرتے ہوئے
32:43نظر نہیں آئیں گے
32:44یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
32:45اور بھی بہت کچھ جس پر میں بات کرنا چاہتا تھا
32:48جیسے میں نے آپ کو کہا
32:49کہ بہت ساری خبریں پڑھی ہوئیں تھی
32:50ان پر اور سوہیل افریدی صاحب کی
32:53موسن نکوی کے ساتھ خفیہ میٹنگ کی بات چیت کر رہے ہیں
32:56یہ تارک افاق ہیں سما ٹی وی کے
32:58انہوں نے یہ دعویٰ کیا ہے
33:00ان سب چیزوں پر صبح کی ویلاغ میں بات کریں گے
33:02مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
33:03اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ بات
Comments

Recommended