Skip to playerSkip to main content
Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.


#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0221 میں پاکستان میں جمعیرات کی دوپہ ہے
00:07آسم منیرز ڈی فیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹی راج
00:11ڈے ون سیون تھری
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور آج کی پہلی خبر آپ سب کو مبارک بات دینی
00:19ہے
00:19بہت بڑا ایک عزاز حاصل کیا ہے پاکستان نے
00:23اور اس کے ریزن تو ویسے بہت سارے لوگ ہیں
00:26لیکن مین رسمنسیبیلٹی جناب آسم منیر صاحب کی ہے
00:31ان کو مبارک بات دینی بنتی ہے آپ سب کو بھی
00:33لیکن اس میں ایک اور روح رواں ہیں اور وہ ہیں
00:36لیفٹنٹ جنرل ریٹائرڈ نظیر احمد صاحب
00:40ان کو بھی بہت دھیروں دھیر مبارک بات
00:43کیونکہ پاکستان فراڈ کرپشن اور دھوکے بازی میں
00:47دنیا میں نمبر ون پر آیا ہے
00:50جی ہاں آپ کو یہ یقین نہیں ہو رہا ہوگا پہلی خبر ہے
00:53تفصیل کے ساتھ اس کے اوپر بات چیت کرتے ہیں
00:56کیونکہ اب گلوبل انڈیکس جو جاری ہوا ہے
00:59جو ریپورٹ جاری ہوئی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے
01:01یہ اب پوری دنیا کے اندر جو مصدقہ ریپورٹ جاری ہوئی ہے
01:05ایک انڈیکس جاری ہوا ہے
01:06جس میں پوری دنیا کے ڈیفرنٹ ممالک کا
01:10ریٹنگ کی گئی ہے ان کی
01:11ان کو سکور اسائن کیا گیا ہے
01:13کہ وہاں پر فراڈ کی کتنی اور کیسی صورتحال ہے
01:16اس میں ہم نے پوری دنیا کو بیٹ کر دیا ہے
01:19پچھلے سال شاید ہم نیچے سے دوسرے نمبر پر تھے
01:22اس دفعہ ہم نے وہ جو پہلے نمبر پر ملک تھا
01:25اس کو کروس کیا ہے
01:26اور ہم نمبر ون پر آ گئے ہیں نیچے سے
01:29اب آپ نے یہ نہیں سوچنا کہ ہم کرپشن اور فراڈ میں
01:33کم درجے میں نمبر ون پر آئے ہیں
01:35جہاں پر سب سے کم فراڈ اور کرپشن ہے
01:38ایسا نہیں ہے
01:38ہم نمبر ون آئے ہیں نیچے سے
01:40ایک سو بارہ ٹوٹل رینکنگ آرڈر تھے اس کے اندر
01:44مطلب ممالک تو ظاہر ہے پوری دنیا کے جو
01:46ایک سو چھانوے کے قریب ممالک کی درجہ بندی کی گئی
01:50لیکن ایک سو بارہ بارہ
01:52ون ہنڈرڈ اینڈ ٹویل
01:54جو ڈیفرنٹ نمبر سے ان کے اندر
01:57ڈیوائٹ کیا گیا
01:58اور ہم نے ایک سو باروہ نمبر ہی حاصل کیا ہے
02:01ہم ایک سو گیاروے نمبر پر بھی نہیں آئے
02:04یہ سب کچھ کیا ہے
02:05اس میں سب سے پہلے تو یہ سمجھ دیجئے
02:08کہ یہ جو رینکنگ جاری ہوئی ہے
02:09یہ سم سب گلوبل فراڈ انڈیکس دوہزار پچیس ہے
02:14انہوں نے پاکستان کو آخری نمبر
02:17ایک سو بارہ میں سے ایک سو بارہ نمبر ہی
02:20اوارڈ کیے ہیں
02:21دوہزار چوبیس اور دوہزار پچیس میں
02:23ہم نے یہ پوزیشن جو ہے مینٹین رکھی ہے
02:25اس سے پچھلے سال میں جو غالباً دوہزار تئیس کا سال تھا
02:29اس میں شاید ایک نمبر یہ نیچے تھے
02:32لیکن ایسا نہیں ہے
02:33کہ اس سے پہلے بھی پاکستان ایسا ہی تھا نہیں
02:35اس سے پہلے آپ بائیس اکیس بیس میں جاتے ہیں
02:38تو پاکستان جو ہے وہ قدرے بہت ہی بہتر پوزیشن میں تھا
02:42ان بالکل آخری نمبروں کے اندر نہیں تھا
02:44لیکن اب پاکستان نے لا زوال پرفارمنس دی ہے
02:48اور آپ کو پتہ یہ ہے کہ چند دن پہلے
02:50جب آئی ایم ایف نے کہا تھا
02:52کہ پاکستان کے اندر بہت ساری کرپشن ہوئی ہے
02:54اور کرپشن کے اوپر آئی ایم ایف نے
02:58ایک رپورٹ جاری کی تھی
03:00تو ہمارے لیفٹنٹ جنرل
03:02ریٹائیڈ نظیر احمد صاحب نے
03:04ایک پریس بریفنگ دی تھی صحافیوں کو
03:06اور اس میں انہوں نے کہا تھا
03:08کہ آئی ایم ایف کون ہوتا ہے
03:09میرے ملک کے بارے میں ایسی چیز
03:11ریٹرمنٹ کرنے میں
03:12ہمارے ہاں ایسی کوئی کرپشن نہیں ہے
03:14اور آئی ایم ایف جو بھی کہہ رہا ہے
03:16بلکل بکواس کہہ رہا ہے
03:17اور میں ان کی رپورٹ کو
03:19بلکل نہیں مانوں گا
03:20اسے رد کرتا ہوں
03:21یہ کہنا تھا
03:23لیفٹنٹ جنرل ریٹائیڈ نظیر احمد
03:26جو اس وقت نیب کے چیرمن ہے
03:28تو ابھی اس رپورٹ کو بھی ظاہر ہے
03:30ہمارے جنرل صاحبان تو نہیں مانیں گے
03:32کیونکہ یہ ترہ امتیاز
03:34انہوں نے ہی حاصل کیا ہے
03:35یا انہی کا ہے
03:36کہ پاکستان کو اس وقت
03:38دیشتگردی میں
03:39تو برکینہ فاسو کو
03:41کروس کرتے ہوئے
03:42ہم نمبر ون بن چکے ہیں
03:43یہاں آپ نے یاد رکھنا ہے
03:44کہ دیشتگردی میں
03:46ہم دنیا میں نمبر ون پر ہیں
03:48جو بچے سکول سے باہر ہیں
03:50وہ بھی ہم نمبر ون
03:51یا نمبر ٹو پر
03:52وہ بھی پوری دنیا کے اندر
03:53ہم بہترین طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں
03:56مہین بہترین طریقے سے
03:57اصل میں تو
03:58کہ ہمارے تقریباً
03:59تین کروڑ بچے جو ہیں
04:00وہ سکول سے باہر ہیں
04:01اور ہمیں اس چیز کی کوئی فکر نہیں
04:03اس کے ساتھ ہی ساتھ
04:04آلودگی میں بھی
04:13اور بھی ایسے شہر ہیں دنیا کے اندر
04:15جو ہم سے نمبر ون کا
04:16جو ٹائٹل ہوتا ہے
04:18وہ چھین لیتے ہیں
04:19لیکن اکثر اوقات جو لہور ہے
04:21وہ نمبر ون پر آتا ہے
04:22آلودہ ترین شہر کے طور پر
04:25اور بھی بہت ساری نمبرنگ ہے
04:27جس میں ہم اس وقت نمبر ون پر ہیں
04:29ہاں پاسپورٹ جو ہے
04:30وہ بترین پاسپورٹ جو دنیا کے ہیں
04:32ان میں ہم نمبر تین
04:34یا نمبر چار پر ہیں
04:35نیچے سے اوپر کو
04:36تو یہ ایک نیا ٹائٹل
04:38ہمارے جنرلز کو ملا ہے
04:39اس کے لیے انہیں بہت بہت
04:41مبارک بات دینی ہے
04:42جو گلوبل آست ہے
04:44ایوریج سکور ہے
04:45پوری دنیا کا
04:47فراڈ کا
04:48اور فراڈ انڈیکس سکور
04:50جو ہے پوری دنیا کے ممالک کا
04:51وہ آست ہے
04:52ٹو پوائنٹ سیون نائیٹ
04:54اور ہمارا سکور
04:55ماشاءاللہ سے ہے
04:56سیون پوائنٹ فور ایٹ
04:57مطلب ہم نے کوئی
04:59قریب قریب مات نہیں دی
05:00دنیا کے ایوریج سکور کو
05:01ہم نے بالکل اخیری کر دی ہے
05:03تو ہم
05:04آپ یہ کہیے کہ
05:05فلائنگ کلرز کے ساتھ
05:06ہم
05:07سورڈ آف آنر کے ساتھ
05:09ہم یہاں سے گریجوئٹ ہو رہے ہیں
05:10اور فراڈ اور
05:12دھوکے بازی
05:13اور جال سازی میں
05:14پوری دنیا کے اندر
05:15ہم نے پہلا نمبر حاصل کیا ہے
05:17آگے بڑھتے ہیں
05:18اب اس کے اندر بہت ساری چیزیں
05:20اس کی ٹیکنیکیلٹیز ہیں
05:21وہ ایکسپلین کرنے جائیں گے
05:23تو خاصہ بورنگ ہو جائے گا
05:24آپ کے لئے
05:24لیکن سمپل آپ کو یہی بتائیں
05:26کہ وہ انہوں نے
05:27اس طریقے سے میجر کیا ہے
05:29کہ جہاں پر ہر وقت
05:30ہر جگہ پر فراڈ کا چانس ہو
05:32یہی وجہ ہے
05:33کہ لوگ جو ہیں
05:34وہ مسجدوں میں
05:35جب نماز پڑھنے جاتے ہیں
05:36تو ایک جوتہ
05:37ایک سائیڈ پر رکھتے ہیں
05:38مسجد کے
05:39اور دوسرا جوتہ
05:40دوسری سائیڈ پر
05:41تاکہ دونوں جوتے
05:42کٹھے رکھ دیئے
05:43تو کوئی امان والا آئے گا
05:44اور دونوں جوتے
05:45اٹھا کر لے جائے گا
05:46تو اس لیے
05:47کئی لوگ تو
05:48سامنے جوتہ رکھ کے
05:49نماز پڑھتے ہیں
05:50اور پھر کئی فتوے دیا جاتے ہیں
05:52کہ جوتہ سامنے ہو
05:54تو نماز نہیں ہوتی
05:55لیکن کئی لوگ
05:56مجبور ہو کے کہتے ہیں
05:57کہ سر ٹھیک ہے
05:58ہو سکتا ہے
05:59یہ کئی علماء نے ہمیں کہا
06:00کہ نہیں
06:01نماز ہو سکتی ہے
06:02لیکن آپ کہہ رہے ہیں
06:03تو ہو سکتا ہے
06:04کہ جوتہ سامنے رکھیں
06:05تو نماز نہ ہو
06:06لیکن وہ کہتے ہیں
06:07کہ ایک اور پریشانی بھی ہے جوتا پیچھے رکھیں تو نماز پڑھنے کے
06:10بعد پیچھے جوتا نہیں ہوتا آگے بڑھتے ہیں اگلی خبر حسن خان
06:16جرنلسٹ ہیں وہ ریپورٹ کر رہے ہیں بہتی خطرناک خبر خبر دکھنے میں
06:20آپ کو چھوٹی سی لگے گی یا عام سی لگے گی لیکن اس کی ریمیفیکیشنز
06:24بہت زیادہ سخت اور دیر پا ہے حسن خان کی خبر یہ ہے کہ کے پی
06:32کے میں اب تقریباً نو سو پولیس والوں نے سپیشلی باجور ڈسٹک
06:36میں ارلی ریٹائرمنٹ کی اپلیکیشن دے دی ہے جی ہاں درست سن رہے ہیں
06:41نو سو کے قریب پولیس والوں نے باجورڈ اور ہو سکتا ہے کوئی
06:45اور ڈسٹک بھی اس میں شامل ہو انہوں نے ارلی ریٹائرمنٹ مین اپنی
06:49ریٹائرمنٹ سے بہت پہلے وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ریٹائر کر دیں
06:52ہم نے مزید نوکری نہیں کرنی حالانکہ آپ کو پتا ہے کہ پولیس کی
06:57نوکری کوئی بھی چھوڑ کے راضی نہیں ہے بلکہ حالی میں سی ایس ایس کے
07:00جو امتحانات کے اندر رینکنگ ہوئی اس میں جن بچوں کے پاس یہ
07:06آپشن تھا کہ وہ اپنے لیے خود سے چوز کریں کہ انہوں نے ڈی ایم جی
07:10میں جانا ہے یا انہوں نے فورن آفس میں جانا ہے یا پولیس میں جانا
07:14ہے یا کسی ایف بی آر میں یا دوسری جگہوں پر جانا ہے تو جو جن کے
07:18پاس سب سے زیادہ میرٹ تھا یا جن کے پاس یہ اہلیت تھی کہ وہ خود سے
07:22چوز کر سکیں کہ انہوں نے کس شعبے میں جانا ہے ان میں تقریباً پچاسی
07:28فیصد ایٹی فائی پرسنٹ لوگوں نے پولیس کو آپٹ کیا تھا وجہ کیا
07:32ہے پولیس کے اندر بے شمار قسم کی طاقت ہے آپ یہ کہیے کہ اندہ
07:38دھن طاقت ہے اس طاقت کے استعمال سے اوپر کا مال بھی بہت بنتا ہے اس
07:43وجہ سے اب کیونکہ پاکستان کے اندر جو نیو نورمل ہے وہ طاقت کا اندہ
07:47استعمال ہے اب طاقت کا اندہ استعمال ہی کرنسی بن گیا ہے ملک میں تو اس لیے
07:52پولیس والے جو ہیں یا جو بھی جس کو موقع ملتا ہے وہ پولیس کو ہی
07:56چوز کرتا ہے لیکن یہاں پر دیکھئے کہ حالات کیا ہوں گے کہ باجور میں
08:00نو سو کے قریب پولیس والے یہ حسن خان کہہ رہے ہیں کہ وہ ارلی
08:04ریٹائرمنٹ مانگ رہے ہیں وجہ کیا ہے وجہ وہاں پر بڑتی ہوئی دہشت
08:08گردی ہے بار بار آپ پولیس والوں سے ان کا موقع سن چکے ہیں اور وہ
08:13الزام لگاتے ہیں کہ جو فوجی مداخلت ان کے علاقوں میں ہوتی ہے اس وجہ سے
08:18وہاں دہشت گردوں کا وہ نشانہ بنتے ہیں اور ان کو ان کی مرضی کے
08:23مطابق دہشت گردوں کے خلاف کام نہیں کرنے دیا جاتا جس کی وجہ سے ایک
08:28طرف دہشت گرد انہیں مارتے ہیں دوسری طرف جب وہ دہشت گردوں کو
08:31پکڑتے ہیں تو انٹیلیجنس ایجنسیز ان سے وہ دہشت گرد چھڑوا کر لے
08:36جاتی ہیں یہ میں نہیں کہہ رہا سابق چیف منسٹر جو خیبر پختونخواہ کے
08:40علی امین گنڈاپور انہوں نے پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ یہ گوڈ اور بیڈ
08:45طالبان مزید نہیں چل سکتا آپ ایسا نہیں کر سکتے کہ ہمارے پولیس
08:50والے دہشت گردوں کو پکڑیں اور آپ آ کر کہیں کہ نہیں یہ گوڈ
08:54طالبان ہیں ان کو چھوڑ دیں پولیس نے ایک ہٹال بھی کی تھی ملٹری کے
08:58افسران کے خلاف یاد کیجئے جس میں انہوں نے یہ کہا تھا کہ جب تک یہ
09:03لوگ یہاں پر موجود ہیں ہم بالکل اپنی پرفارمنس کوئی نہیں دکھا
09:08سکتے ان کو یہاں سے ان کی بیرکس میں واپس بھیجیں پھر جا کر ہم
09:12دہشت گردوں سے لڑ سکتے ہیں انہوں نے الزامات یہ لگائے تھے کہ جب
09:15ہم کسی کو پکڑتے ہیں تو یہ چھڑوانے آ جاتے ہیں مطلب کہ یہ
09:18دہشت گردوں کی پشپناہی کرتے ہیں اور ان کی وجہ سے ہم مصیبت میں ہیں
09:22اب اگر یہ نو سو پولیس والے اور حسن خان صاحب کی خبر واقعی اگر
09:27درست ہے تو پھر یہ بہت بڑی ایک میجر ڈیولپمنٹ ہے اور اس کی
09:32ریمیفیکیشنز آپ کو آنے والے دنوں میں بہت خطرناک نظر آئیں گی
09:36اگلی خبر کی طرف بڑھتے ہیں اگلی خبر جو ہے وہ فہیم اختر ملک جو
09:40ہیں وہ خبر تو وہ دے رہے ہیں لیکن وہ منشن کر رہے ہیں انسار
09:45عباسی صاحب کی خبر کو خبر وہی ہے جو آج کل عمومی طور پر
09:49مارکٹ میں پھیلائی گئی ہے انسار عباسی کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ اور
09:53پی ٹی آئی کے درمیان خاموش رابطہ چل رہا ہے اور خاموش ڈیل
09:57چل رہی ہے ان کا کہنا یہ ہے کہ دونوں کے درمیان دونوں تصادم نہیں
10:02چاہتے اور دونوں کے درمیان ڈیل یہ ہوئی ہے کہ پاکستان تحریک
10:06انصاف کی لیڈرشپ جو ہے وہ کسی صورت بھی آہ ملٹری لیڈرشپ کے
10:11اوپر کوئی تنقید نہیں کرے گی اور بدلے میں انہیں تھوڑا بہت
10:14ریلیف ملے گا یہ انسار عباسی صاحب کی خبر ہے پہلے ہم دے دیں
10:18پھر تجزی آباد میں دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ فوج پر برائے راست
10:22تنقید کم کرے گی پی ٹی آئی احتجاج کو محدود رکھے گی قومی
10:26سلامتی جیسے معاملات پر سخت بیانیاں نہیں بنائے گی بدلے میں
10:30حکام بھی کچھ نرمی دکھا رہے ہیں گرفتار کارکنوں کی رہائی ملاقاتوں
10:34میں آسانی بشہ بی بی اور عمران خان کے خاندان کو ریلیف عدالتی
10:39معاملات میں فوری سختی نہ کرنا اصل پیغام یہ ہے کہ دونوں طرف سے
10:43درجہ حرارت کم کیا جا رہا ہے تاکہ کوئی درمیانی راستہ نکل سکے
10:47انسار عباسی یہاں یہ تاثر دے رہے ہیں کہ مکمل ٹکراؤ کی
10:51پالیسی سے کچھ ہٹ رہی ہے پی ٹی آئی اور اس کو کوئی نہ کوئی فائدے
10:56بھی مل رہے ہیں اچھا مکمل ٹکراؤ تو پی ٹی آئی کبھی بھی نہیں
11:00چاہتی اور نہ پی ٹی آئی نے کبھی چاہا یہ مکمل ٹکراؤ تو نو
11:03مئی کی صورت میں پی ٹی آئی پر مسلط کیا گیا تھا اب جب جب معاملات
11:08ایسے ہوتے ہیں کہ جس میں جو ملٹری جنرلز ہیں انہیں ذرا معاملات کو
11:13کنٹرول کرنا ہوتا ہے انہیں لگتا ہے کہ عوام ان کے خلاف ہو رہی
11:17جیسے ابھی بجٹ آ رہا ہے تو بجٹ میں جو چیخیں نکلنی عوام کی
11:20ظاہر ہے انہیں اس وقت پاکستان تحریک انصاف ہو یا کوئی اور پارٹی
11:24ہو ان کی طرف سے انکنٹرول کسی قسم کا بھی ایسا احتجاج جو ان کے
11:30کنٹرول میں نہ ہو وہ نیچرل قسم کا آپ یہ کہیے کہ اورگینک قسم کا
11:36احتجاج انہیں قابل قبول نہیں ہے انہیں ایسا ہی احتجاج چاہیے جو
11:40مکمل طور پر کنٹرول ہو جو تحریک لبیک ان کے لیے کرتی آئی ہے جماعت
11:45اسلامی بھی پہلے کرتی آئی ہے اور اب ظاہر ہے وہ دوسرے لوگوں سے
11:49بھی چاہیں گے اس لیے انصار عباسی صاحب کی یہ جو خبر ہے یہ سوائے
11:53ٹیبل سٹوری کے اور جنرلز کے نیرٹیو کے مجھے اس میں اور کچھ نظر نہیں
11:57آ رہا کیونکہ مجھے پاکستان تحریک انصاف کو کسی قسم کا رلیف ملتا
12:03ہوا نظر نہیں آ رہا ابھی تک نہ ہی بشا بی بی کے خاندان سے ان کی
12:07ملاقات کروائی گئی ہے اور نہ ہی عمران خان صاحب سے ان کے خاندان کی
12:11یا وکلا کی ملاقات کروائی جا رہی ہے بلکہ لگاتار پریشر ڈالا جا
12:16رہا ہے کہ دستخط نہ بھی ہوں وقالت نامے پر پھر بھی آپ آرگومنٹ
12:20کریں تاکہ عمران خان صاحب کی اپلیکیشن کو خارج کر کے اور انہیں
12:24لمبی جیل سنا دی جائے تو بارال یہ ایک نیا جو منجن مارکیٹ میں بیچنے
12:30کی کوشش کی جاری ہے اس میں کان مت دریے کا میرے خیال میں اس میں کوئی
12:33ریالیٹی نہیں ہے اگلی خبر جو ہے وہ پروٹوکول کے لیے کراچی کے
12:39اندر سڑک بند کی گئی عوام نے تنگ آ کر کیونکہ کافی دیر ہو گئی اور
12:43کئی لوگوں کی گاڑیاں پر سٹارٹ بھی رہتی ہیں جس وجہ سے پیٹرل کا بہت
12:48زیاہ ہوتا ہے اور آج کل پیٹرل کتنا مہنگا ہے وہ اب سب کو پتا ہے
12:51پروٹوکول کے نام پر یہ سڑک بند کی گئی تھی بہت لمبی بند کی
12:55گئی اور جب عوام نے تنگ آ کر ہون بھجائے تو جو وہاں ایس ایس
13:00یو کا اہلکار کھڑا تھا مینز سپیشل پروٹوکول کے لیے جو یونٹ ہے
13:04اس کا اہلکار آپ پولیس کا اہلکاری سمجھئے یا رینجرز کا وہ آیا اور
13:09اس نے لوگوں کو گالیاں دینا شروع کر دی جیسے ہی اس نے لوگوں کو
13:12گالیاں دیں یہ ویڈیو ہم آپ کو دکھا رہے ہیں تو لوگ پھر سارے ہی
13:16ان کے خلاف آوازیں نکالنا شروع ہو گئے اتنا ہی کر سکتے تھے
13:19بچائرے اور کیا کر سکتے تھے تو لوگوں نے شور مچایا آوازیں
13:23نکالی تو پھر ان کو احساس ہوا وہ جو اہلکار تھے کہ میں نے کچھ
13:26غلط کر دیا پھر وہ لوگوں کو چھوڑ کر واپس انہوں نے پسپائی اختیار
13:30کی اور دوسری طرف چلے گئے لیکن کہنے کی بات آپ کو یہ ہے کہ عوام
13:34کا جو صبر کا پیمانہ ہے وہ اب لبریز ہو رہا ہے اور آپ ہر
13:38دوسرے دن کہیں نہ کہیں عوام اور چودری نظام دین کے جو
13:43ریپریزنٹیو ہیں وہ آمنے سامنے ایک دوسرے کے ہوتے ہوئے نظر آ
13:46رہے ہیں اب یہ کس دن لعبہ پھٹتا ہے عوام کس دن یہ برداشت
13:51کرنے سے انکار کر دیتی ہے یہ جو پروٹوکول اور دوسری مافیا
13:55ان پر مسلط ہے یہ آنے والے دنوں میں پتہ چلے گا زرداری صاحب
13:59نے ایک ڈینر دیا ہے بڑا پرتکلف اور وجہ کیا ہے پرنس رحیم پہلے
14:06تو پرنس کریم تھا ان کا نام ان کے بعد اب پرنس رحیم ہے جو اس
14:12وقت اسماعیلی جو ایک روحے رواں ہیں اسماعیلی جو سیکٹ ہے ان کے
14:17روحے رواں ہیں پاکستان آئے ہیں اور ان کو پہلے تو صدر زرداری
14:22صاحب نے جا کر ریسیف کیا ائرپورٹ کے اوپر اپنی بیٹی کے ساتھ اس کے
14:26بعد ان کے آنر میں ایک بہت ہی لمبا چوڑا ڈینر انہوں نے ایوان
14:31صدر میں رکھا جس میں شہباز شریف بھی تشریف لائے اور آسم منیر
14:36صاحب بھی تشریف لائے بہت ہی پرتکلف وہ ڈینر تھا اس کو دیکھ کر
14:40کہیں سے نہیں لگتا تھا کہ پاکستان میں اس وقت روٹی بیس روپے کی ہو
14:45چکی ہے اور عام آدمی کی جو استطاعت ہے اس سے دور ہو چکی ہے اور یہ
14:50بھی نہیں پتا چلا کہ پچھلے ایک ہفتے میں کم از کم دس لوگوں نے جو
14:54رپورٹ ہوئے ہیں کم از کم دس لوگوں نے مین ماں اور بچوں نے یا
14:58پورے پورے خاندان نے مطلب کم از کم دس افراد نے اپنی زندگیاں
15:03خود ختم کر لی ہیں بھوک اور افلاس کی وجہ سے بارہل اس کے ساتھ
15:07ہی ساتھ یہ بھی خبر آ رہی ہے کہ محسن نقوی جو ہیں وہ دھڑا دھڑ
15:11ملاقاتیں کر رہے ہیں ایران میں اور مقصد یہی ہے کہ کوئی نہ کوئی
15:15ڈیل سائن ہو جائے میڈیا ساتھ ساتھ یہ بھی سپیکولیشن کر رہا ہے لفظ
15:21کہ حتمی خبر کوئی نہیں ہے میڈیا یہ بھی سپیکولیشن کر رہا ہے کہ شاید اب
15:26جو آسیم منیر ہیں وہ بھی ایران جائیں ایک آدھ دن کے اندر اور ڈیل
15:30بالکل فائنل ہو جائے انٹرنیشنل میڈیا میں اس وقت یہ لکھا جا رہا ہے
15:34کہ ہو سکتا ہے کہ اگلے تین چار دنوں میں کیسی ڈیل سائن کر لے ایران
15:40اور امریکہ جس میں یہ تیپ آ جائے کہ انیشلی یہ ڈیل ہو گئی ہے تھرٹی
15:44دیز اس میں رکھے جائیں نیگوسیشنز کے لیے اور پھر حتمی جو اعلان ہو یا
15:49ڈیل ہو وہ تھرٹی دیز کے بعد ہو آگے بڑھتے ہیں یہ تو سب کچھ ہو گیا
15:53اگلی خبر یہ ہے کہ یوریسٹی آف چکوال اس کے اندر انٹرنیشنل
15:58ریلیشنز کا ڈیپارٹمنٹ جنہوں نے کوئی سٹریٹیجک کانفرنس منقض کروائی
16:03اور اس میں مختلف ممالک کے جھنڈے لگائے اس کے اندر اسرائیل کا جھنڈا
16:07بھی گھاڑ دیا گیا اور اب پورے پاکستانی سوشل میڈیا کے اوپر اس چیز
16:12کا شور مچا ہوا ہے کہ اسرائیل کا جھنڈا وہاں پر کیوں لگا اب آپ لوگ
16:16بھی بادشاہ لوگ ہیں آپ کو پتا ہے کہ آپ کے ملک کے اندر اسرائیل کا
16:19جھنڈا تو لگایا جا سکتا ہے فلسطین کا نہیں لگایا جا سکتا اور جس جس
16:23نے لگایا ہے اس کے ساتھ پچھلے دو تین سالوں میں کیا شروع ہوا وہ آپ سب
16:28کو پتا ہے اس کے ساتھی ساتھ حالی میں جو مریم نواز صاحبہ آزربائیجان
16:32گئی آپ یہ سمجھ رہے ہوں گے کہ وہ صرف آزربائیجان کا دورہ تھا نہیں
16:36وہ بھی میسیجنگ اسرائیل کو ہی تھی اگر آپ انٹرنیشنل ریلیشنز میں
16:41انٹرسٹ رکھتے ہیں تو آپ کو ذرا تھوڑا سا دیکھنا پڑے گا کہ پچھلے
16:45دس سے پندرہ سال میں اسرائیل نے آزربائیجان کی اوپر کتنی انویسمنٹ
16:49کی ہے اس وقت اسرائیل جو ہے وہ آزربائیجان سے کچھ نہ کچھ
16:54خریدتا بھی ہے ان ٹرمز آف انرجی اور دوسری چیزیں اور بہت ہی
16:58کلوز ریلیشنشپ بھی ہیں مطلب ایک دوسرے کے ساتھ ٹریڈ بھی بہت
17:01زیادہ ہے اور سب سے امپورٹن بات آزربائیجان کی یہ ہے کہ وہ ایران
17:06کے سر پر بیٹھا ہے مطلب کہ ایران کا ڈائریکٹ ہمسایہ ہے اور یہ بھی
17:11ذہن میں رکھئے کہ وہ اس علاقے میں ہیں جہاں سے ایران اور رشیہ ایک دوسرے
17:16کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں مطلب آزربائیجان سے آپ ان پر بھی نظر
17:20رکھ سکتے ہیں اس لیے اسرائیل کے لیے آزربائیجان کی بہت زیادہ
17:24اہمیت ہے اسی وجہ سے پچھلے دس سے پندرہ سال میں اسرائیل نے بہت
17:28انویسٹ کیا ہے آزربائیجان میں اور ان کے ساتھ اپنے ریلیشنشپ بہت ہی
17:33مضبوط کیے دوسرے لفظوں میں آپ یہ کہیں کہ مسلمان ملکوں کے اندر اس
17:38وقت جو چند ایک دو تین ملک ہیں جن کے اسرائیل کے ساتھ بہت اچھے
17:42مراسم ہیں ان میں ایک آزربائیجان ہے مریم نواز کا وہاں جانا ہے شریف
17:47خاندان کی اپنی خواہش تو ہوگی لیکن اس سے بھی زیادہ ملٹری جنرلز کی
17:52خواہش ہوگی کہ وہ وہاں جائیں اور اسرائیل کے ساتھ جو معاملات ہیں ان
17:56کو ٹھیک کرنا ہے یا ان کے لیے ایک پوزیٹیو میسج انہیں بھیجنا ہے اور آنے
18:01والے دنوں میں ڈائریکلی یا انڈائریکلی آزربائیجان کے اندر ہی اسرائیلی
18:05لوگوں کے ساتھ ملاقات ہو سکتی ہیں اب کچھ لوگ تو یہ کلیم کرتے ہیں کہ
18:09شاید اس دفعہ بھی مریم نواز صاحبہ جب وہاں گئی ہیں تو کوئی ایسی
18:12ملاقات ہوئی ہے لیکن ہم اس پر اس لیے زیادہ تبصرہ نہیں کر سکتے کہ
18:17ہمارے پاس کوئی بھی مصدقہ خبر اس سلسلے میں موجود نہیں ہے لیکن آنے والے
18:22وقت میں آپ کبھی بھی دیکھ سکیں گے کہ آزربائیجان کے اندر پاکستانی
18:26آثورٹیز جو ہیں ان کی اور اسرائیل کی ملاقات ہو سکتی ہیں آگے بڑھتے ہیں
18:31اگلی خبر جو آپ کے سامنے تو یہ جو یونیورسٹی آف چکوال نے جھنڈا
18:35لگایا اس کے اوپر آپ لوگ واویلہ مچا رہے ہیں نہ مچائیں یہ نیو نورمل ہے
18:39اب اس کے ساتھ جینا سیکھیں کیونکہ آسم منیر صاحب کی یہی پالیسی ہے اگلی خبر جو
18:45وہ جو چیف منسٹر خیبر پختون خواہ ہیں ان سے ایک صحافی نے سوال
18:51پوچھا کہ پنجاب کی جو وزیراعلا ہیں انہوں نے پختون خواہ کو گندم
18:56سپلائی کرنے پر پنجاب سے پابندی لگا دی ہے بارڈر بند کر دیا ہے پنجاب
19:00کے کسانوں کی گندم اب خیبر پختون خواہ میں نہیں جا سکتی تو کیا آپ بھی
19:05کچھ چیزیں بند کر دیں گے پنجاب کے لیے جس پر انہوں نے کہا کہ میں
19:08اتنا کم ظرف نہیں پنجاب کی وزیراعلا جیسے کام کرتی ہیں میں ویسے کام
19:15سختیاں نہیں لاؤں گا یا ان پر سختیاں نہیں کروں گا خیبر پختون
19:19خواہ سے چیزیں بند نہیں کروں گا وہ چیزیں پنجاب حکومت کو نہیں پنجاب
19:23کی عوام کو جا رہی ہیں پاکستانیوں کو جا رہی ہیں یہ وزیراعلا سحیل
19:28افریدی صاحب نے آگے سے جواب دیا ہے اگلی خبر جو ہے وہ اسلامباد
19:33ہائی کورٹ سے ہے جہاں پر بشا بی بی کی فیملی نے یہ پٹیشن کی تھی
19:37وکیل کے ذریعے کہ ان کی ملاقات کروائی جائے اور جیل حکام ان کی
19:41ملاقات نہیں کرواتے اسلامباد ہائی کورٹ نے اس پٹیشن کو ریجیکٹ
19:46کر دیا اور کہا کہ فیملی جا کر جیل سپریڈنڈن سے دوبارہ رابطہ
19:51کرے اور اگر جیل سپریڈنڈن یہ بات نہ مانے تو پھر وہ جیل خانہ
19:55جات کے آئی جی جیل خانہ جات کے آئی جی ظاہر ہے مریم نواز کے
19:59نیچے ہیں وہ جیل خانہ جات کے آئی جی کے ساتھ رابطہ کریں مطلب
20:03عدالت نے کہا کہ ہمیں مت بتائیے آپ کی ملاقات ہو رہی ہے یا
20:06نہیں اس سے ہمیں کچھ لینا دینا نہیں ہے اگر آپ نے ملاقات کرنی ہے تو
20:11جا کے آئی جی جیل خانہ جات یا جیل کے سپریڈنڈن سے رابطہ
20:15کیجئے مطلب کہ وہ جو پٹیشن دی گئی تھی وہ فارق کر دی گئی ہے
20:19شہزاد پراچہ صاحب کی اگلی خبر ہے بہت ہی انٹرسٹنگ خبر ہے
20:23شہباز شریف جا رہے ہیں چائنہ آپ کو پتہ جب بھی یہ چائنہ جاتے ہیں
20:27تو لمبا چوڑا ایک جہاز ساتھ لے کر جاتے ہیں جس میں دو سو تین سو
20:31کئی دفعہ چار سو لوگوں کو بھی مختلف شعبہ زندگی سے ساتھ لے کے
20:36جاتے ہیں پہلے بھی اور اب بھی میرا خیال ہے کہ یہ ایک پی آر
20:40ٹرپ ہوتا ہے جو بڑے بڑے بزنس مین ہیں ان کے پاس تو ایسے ٹرپ پر
20:43جانے کا عمومی میں وزیراعظم کے ساتھ رہا ہوں اس لیے آپ کو بتا
20:46سکتا ہوں یا تو وقت نہیں ہوتا یا وہ ایسے ڈیلیگیشنز کے ساتھ
20:50نہیں جاتے وہ خود سے پہنچتے ہیں کیونکہ چند گھنٹوں کے لیے وہ
20:53وہاں رکھ سکتے ہوتے ہیں انہوں نے واپس آ کے اپنا کام کرنا
20:56ہوتا ہے لیکن بہت سارے لوگ امریکہ سے دوسرے ملکوں سے برطانیہ
21:00سے جنہوں نے اپنے اردگرد کے رشتہ داروں کو امپریس کرنا ہوتا
21:04ہے اللے محلے والوں کو امپریس کرنا ہوتا ہے کہ دیکھیں میں کتنی
21:08اہم شخصیت ہوں اور یہ فیصل آباد گجرانوالا سیالکورٹ کراچی
21:12لہور ہر جگہ کے جو سندکار ہوتے ہیں تاجر ہوتے ہیں چھوٹے
21:16لیول کے میں کہہ رہا ہوں جن کا کوئی کام دھندہ نہیں ہوتا
21:19چائنہ میں جانے کا لیکن وہ بھی جاتے ہیں خصوصی طور پر کیونکہ
21:22وہاں پھر تصویریں کھچتی ہیں اور وہ اپنے پیچھے خاندان کو
21:26بتاتے ہیں کہ دیکھیں میں کتنا اہم بزنس مین ہوں کہ ملک کے
21:29پرائیم منسٹر کے ساتھ جا رہا ہوں اور وہاں بھی
21:32ڈگنٹریز کے ساتھ میری بلاقات ہو رہی ہے اس میں سے کوئی نکلنا
21:37نکلوانا کچھ بھی نہیں ہوتا کوئی ایکسپورٹ نہیں پاکستان کی
21:40بڑھنی کیونکہ زیادہ تر 99% جی ہے میں بہت سوچ کے یہ
21:45نمبر آپ کو دے رہا ہوں اپنے حکومتی تجربے کی وجہ سے آپ
21:48کو یہ دے رہا ہوں کہ 99% اس میں جو بزنس مین گئے ہوتے ہیں وہ
21:52صرف تصویر کشی کے لیے وہ صرف بس آپ یہ کہیے کہ پی آر
21:57ٹرپ ہوتا ہے ان کا بزنس میں کوئی انٹرسٹ نہیں ہوتا اسی لیے جتنا
22:01بڑا مرضی یہ ڈیلیگیشن لے کر جائیں کبھی پاکستان کی ایکسپورٹ
22:05جو ہے وہ ایک ڈالر بڑھتی نہیں ہے بلکہ ہر سال کم ہو رہی ہے جب
22:09سے یہ آئیں اب یہ تین سو لوگوں کا ڈیلیگیشن لے کر جانا چاہتے
22:13ہیں اور پی آئی اے کوئی انہوں نے ہمیشہ کی طرح کہا کہ ایک بڑا
22:16جہاز جو ہے وہ تیار کر دیں ہم نے جیسے گھوڑوں پر کاٹھیاں
22:20ڈالتے ہیں نا انہوں نے کہا کہ سیٹوں پر کاٹھیاں ڈال دیں ہم نے
22:23اسے لے کر چائنا جانا ہے ان کو بھول گئے کہ دس ارب روپے میں پی
22:28آئی اے کو یہ پرابیٹائز کر چکے ہیں اور اب ظاہر ہے اس میں انٹرفیرنس
22:31اس مینجمنٹ کی بھی ہوگی جنہوں نے اسے خرید آئے آلدو کے حتمی طور پر
22:35پی آئی اے ابھی تک ان کو منتقل نہیں کی گئی لیکن ظاہر ہے وہ اس کی
22:39مینجمنٹ تو شروع کر چکے ہیں انہوں نے آگے سے جواب دیا کہ اس دفعہ اس
22:50کے خالی جائیں گی ان کے پیسے حکومت ادا کرے گی کیونکہ ہم پروپر پوری
22:55بھری ہوئی جو فلائٹ ہے اس کے حساب سے آپ کو وہاں پر لے کے جائیں گے اور
22:59اسی کے حساب سے آپ سے ٹکٹوں کے پیسے بھی لیں گے تو یہ کیونکہ آئی ایم ایف
23:04کے پریشر سے یہ پرائیوٹائز ہوئی ہے پی آئی اے اور بیچی ہے انہوں نے
23:08کارڈیوں کے بھاؤ اور اب جن کو دی ہے وہ کہتے ہیں کہ فری میں جو سیر سپاٹے ہیں وہ
23:12آپ کے ختم کر رہے ہیں یہ مزید یہ کام نہیں ہو سکتا پھر لاہور سے ایک
23:16خبر ہے یہ ویڈیو ساتھ ساتھ آپ کو دکھاتے ہیں جس میں ایک اسسٹنٹ
23:20کمیشنر صاحبہ جنہوں نے اپنی موجودگی میں لوگوں کو تھپڑ مروائے ہیں اس
23:25وقت کمپیٹیشن بہت سخت ہے آپ سب کو پتا ہے کہ اسلامباد کے اندر
23:29ڈاکٹر انم فاطمہ انہیں حالی میں ایسے ہی ستارہ امتیاز وغیرہ ملا ہے اور ان کے
23:36بارے میں بھی یہی مشہور تھا کہ وہ گھروں کے اندر جا کر ظاہر ہے کبزے شبزے
23:40جو پولیس کو لے کر دیتی ہیں تو ایسی صورتحال کے اندر اب یہ جو
23:44اسسٹنٹ کمیشنر صاحبہ ہیں لاہور کے اندر یہ بھی خاتون ہیں تو کمپیٹیشن
23:49بہت سخت ہے راوی ٹاؤن کی اسسٹنٹ کمیشنر ہے اور انہوں نے کہا کہ اب
23:54میں بھی ذرا تھپڑ شپڑ لگواؤں ہو سکتا ہے اگلا تمغہ مجھے مل جائے لوگ بہرحل
23:59یہی بات کر رہے ہیں کہ جتنی مستعدی کے ساتھ انہوں نے وہاں تھپڑ مروائے ہیں
24:04ہو سکتا ہے اگلا آنے والا تمغہ جو ہے وہ ان کو بھی ملے تو یہ ایک
24:09نئی روش ہے پیرا فورس ہو اسسٹنٹ کمیشنرز ہو یا پولیس والے ہو عوام کو
24:14جہاں عوام ملتی ہے وہاں پر انہیں بزد کیا جاتا ہے پرپس صرف ایک ہے کہ
24:19لوگ سہم جائیں ڈر جائیں معاملات تو عمومی طور پر یہی ہیں کہ مثلا آج ہی
24:24کی ایک خبر ہے کہ ایک شہری نے گھر کے سامنے قربانی کا جانور باندھا ہے تو
24:28پیرا فورس نے اسے نوٹس دے دیا کہ تم نے گھر کے سامنے گدہ باندھا ہے
24:32مطلب قربانی کے جانور کو گدہ کہہ دیا ہے دوسرے لفظوں میں شہری پر
24:36الزام لگا دیا کہ وہ گدے کی قربانی کرنا چاہتا ہے تو ایسی صورتحال میں
24:42مطلب ہر جگہ لوگوں کو ابیوز کرنا ہے یہ اگلی ذرا آپ ایک ویڈیو
24:45دیکھ لیجئے آپ کو دکھاتا ہوں اس ویڈیو میں ایک شہری کو روک رہے ہیں
24:50پولیس والے شاید ہیلمنٹ نہیں پینا یا کوئی اور بات ہے اور وہ
24:53کہتا ہے کہ مجھے پلیز جانے دیں میرے بچے میرا انتظار کر رہے ہیں
24:57میں نے انہیں سکول سے لینا ہے پولیس والا جو ہے وہ بجائے اس کو جانے
25:02دینے کے اس کو گالی دیتا ہے دھکا دیتا ہے اور کس طریقے سے نوچ کر
25:07اسے موٹر سائیکل سے اتارتا ہے وہ آپ خود ملازہ کر سکتے ہیں دیکھئے
25:23دیکھ لیے آپ نے تو یہ عام عوام کے ساتھ حشر کیا جاتا ہے جہاں پر
25:27عام عوام ملتی ہے وہیں پر ان کے ساتھ یہ سلوک جو ہے وہ روہ رکھا
25:32جاتا ہے اگلی خبر آپ کے سامنے رکھ دیں اور وہ خبر یہ ہے کہ اس وقت
25:36پاکستان کے مختلف ہسپٹلز کے اندر لاہور کے اندر یہ اب ڈریپ
25:41نے بتایا ہے جو کہ ایک ایسی آثورٹی یا ایسا فورم ہے جو جالی
25:46عدویات کے اوپر پابندی لگاتا ہے اور عدویات کی اجازت بھی دیتا
25:50ہے کہ پاکستان میں کونسی استعمال ہو سکتی ہیں ڈریپ کے مطابق دو
25:54بہت ہی اہم عدویات جو بہت ہی موزی قسم کے کینسر جیسے کہ چھاتی
26:00کا کینسر میدے کا کینسر مختلف قسم کے ٹیومرز جگر اور مسانے کا
26:04اور پھپڑوں کے کینسر ان تمام قسم کے کینسر کے لیے یہ دو عدویات
26:09دو انجیکشن جو ہیں وہ کافی استعمال ہوتے ہیں اور بڑے مہنگے ہیں
26:12پتہ چلا ہے کہ دونوں یہ عدویات جو ہیں یہ جالی تھی ان کے اوپر جو
26:18پیکجنگ تھی وہ بنائی تھی اسی کمپنی کی غالباً سویڈش کمپنی ہے
26:22اس کمپنی کی پیکجنگ بنائی گئی تھی لیکن اس سویڈش کمپنی نے کبھی
26:27یہ عدویات نہیں بنائی تھی مین اندر ان کے ایسے ہی پانی شانی
26:30کوئی اور کیمیکل بھرا ہوا تھا اور اوپر جو پیکجنگ تھی وہ جالی
26:34طریقے سے اس سویڈش کمپنی کی جو ہے وہ لگا رکھی تھی جو
26:39انکالوجسٹ ہیں یا کینسر کے سپیشلسٹ ڈاکٹر ہیں انہوں نے یہ
26:43فائنڈ آؤٹ کیا کہ جب وہ یہ انجیکشن استعمال کر رہے ہیں اپنے
26:46مریضوں پر تو انہیں کوئی افاقہ نہیں ہو رہا انہوں نے شکایت
26:50کی اس شکایت کی اوپر جب انویسٹیگیشن ہوئی تو پتہ چلا کہ یہ
26:54انجیکشن تو ہیں ہی جالی اب آپ ذرا غور کیجئے کہ کتنے بڑے ایمان
26:59والے ہم لوگ ہیں اور کتنے بے شرم ہیں کہ کینسر جیسا مرض جو
27:03پہلے ہی ایک ڈیتھ پانچ ہے ان لوگوں کو جو اس سے اور ان گھرانوں
27:07کو جو اس سے نپٹ رہے ہیں on top of that ہم انہیں جالی عدویات بیچ
27:11رہے ہیں فارال فلال ان انجیکشنز اور ان عدویات کی اوپر پابندی
27:15لگائی ہے ڈرائپ نے دیکھتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں ان کے اوپر
27:18کوئی اور کاروائی بھی ہوتی ہے یا بس اسی معاملے کے اوپر انہیں
27:22چھوڑ دیا جاتا ہے مطلب اس سے آگے نہیں پوچھا جاتا چلتے
27:25چلتے یہ ذرا ہینڈشیک دیکھئے گا ایک صدر ٹرمپ کے ساتھ صدر
27:30شی کا چائنا میں اور ایک پوٹن کے ساتھ صدر شی کا چائنا کے اندر
27:35دونوں ہینڈشیک آپ کو سب کچھ بتاتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں چائنا
27:39کا رجحان کس طرف ہے بہرحال یہ آپ کو بتا دیں کہ اس وقت یہی
27:43خبریں آ رہی ہیں کہ آنے والے ایک دو دن کے اندر شاید امریکہ کی اور
27:48جو ایران ہے اس کی کوئی نہ کوئی ڈیل ہو جائے وہ ایک دن دو دن تین
27:52دن پانچ دن لیکن ایک تیس دن کا مہدہ ہو جائے جس میں یہ تیہ ہو جائے
27:57کہ ان تیس دن کے اندر اندر پھر مزید نگوسیشن ہوگی اور ایک
28:00ختمی مہدہ جو ہے وہ ایران اور امریکہ کے درمیان ہوگا اب اس میں سے
28:04اصل میں کیا نکلتا ہے یہ اگلے چند دن میں پتا چلے گا چلنے سے
28:08پہلے ہم آخری خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ
28:11پنکی پنکی انمول اور ارف پنکی سمگلر جو ہے اس کی اب لسٹ جو ہے وہ
28:17سامنے آگئی ہے ہمارے ذرائع نے ہمیں یہ لسٹ دی ہے ہمیں نہیں پتا
28:21آپ کے سامنے یہ لسٹ پہلے کہیں اور سے آئی ہے یا ایکسکلوسیولی
28:25ہمیں آپ کو دکھا پا رہے ہیں ہم نے تو یہ لسٹ پہلے کہیں اور نہیں
28:28دیکھی اس حالت میں کیونکہ ہمارے ذرائع نے ہمیں اندر سے یہ لسٹ
28:31نکال کے دی ہے جو ہم آپ کے سامنے سکرین پر رکھ رہے ہیں لیکن آہ
28:36ہو سکتا ہے کہ یہ لسٹ کسی اور کے پاس بھی ہو اور وہ بھی اسے
28:39پبلش کر چکے ہوں لیکن بہرحال فیلحال یہ ایکسکلوسیو انفرمیشن
28:43ہے اور وہ آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں یہ وہ لسٹ ہے ضروری نہیں
28:46کہ اس لسٹ کے اندر تمام نام جو ہیں وہ اصل میں بھی ہوں کیونکہ ہم نے
28:51تو انویسٹیگیشن نہیں کی ہمیں تو پتا نہیں ممکن ہے کہ ان میں سے
28:55کچھ نام چودری نظام دین نے اپنی مرضی سے ڈلوائے ہوں لیکن یہ
28:58وہ لسٹ ہے جو ایف آئی اے استعمال کر رہا ہے انمول اور ارف
29:03پنکی سمگلر کے خلاف عدالتوں کے اندر جمع کروا رہا ہے یا یہ
29:07کمپائل کر کے تمام کا تمام ڈیٹا نکالا گیا اور دکھایا جا رہا
29:10کہ یہ وہ تمام لوگ تھے جو اصل میں انوال تھے پنکی سمگلر کے
29:15ساتھ جو لسٹ ہم آپ کے سامنے رکھ رہے ہیں مجھے یہاں سے اجازت
29:19دیجئے اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
Comments

Recommended