Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:02چودہ میں پاکستان میں جمعیرات کی شام
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:11ڈے وان سکس سکس
00:13اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف اور آج کی پہلی خبر
00:17پنکی اور بلاول
00:19جی ہاں پکڑی تو پنکی سمگلر گئی ہیں لیکن شدید دباؤ میں
00:24بلاول زرداری نظر آ رہے ہیں یہ سب کچھ کیا ہے
00:27کیا لینا دینا ہے پنکی اور بلاول زرداری کا
00:30کیا معاملہ اٹھائیسویں ترمیم کا ہے
00:33کیا پنکی جو ہیں ان میں سے اٹھائیسویں ترمیم نکل لی ہیں
00:36مطلب کہ ان کی گرفتاری میں سے
00:38اور آج بلاول زرداری جو ہیں وہ اپنی ہی پارٹی کی خواتین کے
00:42اوپر برستے رہے یہ سب کچھ کیا ہے اس پر بات کرتے ہیں
00:45لیکن پہلے ذرا پنکی صحابہ کی جو گرفتاری ہے
00:48جن کو انمول اور پنکی جو سمگلر ہیں
00:51ان میں اب بڑے بڑے پردہ نشینوں کے نام آ رہے ہیں وہ آپ کو بتانا ہے
00:55اور پھر یہ بھی بتانا ہے کہ چودری نظام دین کیسے ہینڈ پک کرتے ہیں
00:59بہت ہی جونئر بیوروکریٹس کو
01:01اکثر آپ شریف خاندان زرداری خاندان ان کے نام لیتے ہیں
01:04لیکن جو آبیاری چودری نظام دین کرتے ہیں
01:08نیچے سے اٹھا کے بیوروکریٹس کو
01:10اور پھر تمغے تک دیتے ہیں
01:12آج آپ کو ایک ایسی ہی ہونہار بیوروکریٹ
01:15انم فاطمہ صاحبہ کی بات چیت سنائیں گے
01:17جو ڈاکٹر بھی ہیں
01:19اور پہلے ڈاکٹری کی ہے لیکن پھر وہ انہیں پسند نہیں آئی
01:22ان کے خیال میں وہ ذرا کوئی انفیریر قسم کا کام تھا
01:25اور وہ چھوڑ کے پھر انہوں نے سی ایس ایس کیا
01:27اور پھر وہ اسسسٹنٹ کمیشنر گجران والا لگی
01:30این اس وقت جب وہاں پر آج کے چودری نظام دین کور کمانڈر تھے
01:35یہ سارا کیا احوال ہے وہ بھی آپ کے سامنے رکھتے ہیں
01:38ذرا پہلے ذرا پنکی صاحبہ کی بات کر لیں
01:40تو پنکی کوکین نیٹورک کا کچھا چٹھا اب سامنے آ رہا ہے
01:44دورانے تفتیش یہ بتایا جا رہا ہے
01:46کہ ان کے آٹھ سو گھاک تھے
01:49اچھا یہ ساری فضول تخیلاتی باتیں یہ آٹھ سو نہیں
01:52ہزاروں کے اندر ہوں گے لیکن ظاہر ہے وہ تھوڑا بتا رہی ہوں گی
01:55یا پولیس والے بھی بیچ میں فلٹر کر کے
01:57تھوڑی انفرمیشن آگے دے رہے ہوں گے
01:59لیکن آٹھ سو گھاک تھے
02:01جن میں ایک سو پچاس کسٹمرز جو تھے وہ پرمنٹ تھے
02:04اب یہ کلیم کیا جا رہا ہے
02:07کہ کوکین کے گھاکوں میں
02:08اداکارہ سارا خان
02:10اداکار منیب بٹھ
02:11سمیت شعبیز کے کئی اداکار
02:14اور سیاسی جماعتوں کے سیاستدان
02:17اور ان کی بیگمات بھی شامل تھی
02:18ایم کیو ایم کے
02:20ممبر قومی اسمبلی صادق افتخار
02:22بھی پنکی کے گھاک تھے
02:23صادق افتخار کی اہلیہ بھی پنکی کی گھاک تھی
02:26تو مطلب ایکٹر بھی
02:29ڈرگز لیتے ہیں
02:30سیاستدان بھی ڈرگز لیتے ہیں
02:32سیاستدانوں کی بیگمات بھی ڈرگز لیتی ہیں
02:34لیکن جنرلز نہیں لیتے
02:36آپ نے غور کیا اس ساری بات کے اندر
02:38سب کا نام ہے
02:39کاروباری لوگوں کے نام بھی آ رہے ہیں
02:40لیکن فوجی حضرات جو ہیں
02:42وہ ڈرگز کا استعمال نہیں کرتے
02:44آپ کو پتا ہے وہ تو بالکل آسمان سے
02:46اتارے ہوئے ہوتے ہیں
02:47سیدھے اللہ کی طرف سے
02:48توبہ ناؤزباللہ
02:49وہ کیسے ڈرگز لے سکتے ہیں
02:51تو وہی والی بات جو پرانا
02:53آپ کوئی ڈراما دیکھتے ہیں پاکستان میں
02:55جس میں ایک بہت اچھا بچہ ہوتا ہے
02:57بہت اچھا پڑتا ہے
02:58اس کا کتا بھی اچھا ہوتا ہے
02:59اس کی سائیکل بھی ساف ستری ہوتی ہے
03:01اس کے سکول میں گریڈز بھی بڑے اچھے ہوتے ہیں
03:03وہ محلے میں سب آنٹیاں
03:05جو ہیں ان کا تعبیدار بھی بہت ہوتا ہے
03:08اور پتہ چلتا ہے ان کے والد صاحب
03:09جو ہیں وہ ایک فوجی افسر ہیں
03:11اسی طرح وہ جو فوجی افسر ہیں
03:13ان کی بیگم بھی بہت اچھی ہوتی ہیں
03:14رفائے آمہ کے کام کرتی ہیں
03:15اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی گھر کے اندر
03:18جو باقی معاملات ہیں
03:19وہ بہت اچھے چلتے ہیں
03:20پھر ایک بہت ہی جاہل قسم کا بچہ دکھایا جاتا ہے
03:23جو سب کو مارتا ہے
03:24آگے پیچھے ساری ایسی حرکتیں کرتا ہے
03:26ان کے والدیں محترم کو سیاستدان دکھایا جاتا ہے
03:29پھر ایسے ہی پیوروکریٹ کے بچے بھی ایسے ہی دکھایا جاتے ہیں
03:32تو کہنے کی بات یہ
03:33کہ یہ وہی والا
03:34فوجی افسر کا بیٹا بھی اچھا
03:37اس کا کتہ بھی اچھا
03:38اس کی باقی چیزیں بھی اچھی
03:39تو وہی بات یہ ہے
03:41کہ پنکی کے جتنے بھی کسٹمر تھے
03:42وہ یا شو بز کی ہیں
03:44یا سیاستدان ہیں
03:45یا کاروباری ہیں
03:46فوجی جنرلز نہیں ہیں
03:47فوجی افسران
03:49بلکل راکٹ کے اوپر بیٹھتے ہی نہیں
03:50مطلب کہ نشا کرتے ہی نہیں ہیں
03:52تو آگے بڑھتے
03:53اب انمول عرف پنکی کی
03:55تو بھی بات چل رہی تھی
03:56گرفتاری کی
03:56اس کے ساتھ ہی ایک اور
03:58آج بم دماؤکہ ہوا ہے
03:59اور وہ ہے
04:00کہ ایک نرگس عرف ملکہ بھی گرفتار ہو گئی ہیں
04:05ایر وائی نے یہ بریک کیا ہے
04:07اور یہ سب کچھ سندھ کے اندر ہو رہا ہے
04:09سیکٹر کمانڈر جو سندھ والا ہے
04:11وہ بہت ہی زیادہ مطروف چل رہا ہے آج کل
04:13قائد آباد پولیس نے
04:14خفیہ اطلاع پر بڑی کاروائی کی
04:16اور منشیات فروش
04:17نرگس عرف ملکہ کو گرفتار کیا
04:19جو پولیس کے مطابق
04:21انتہائی مطلوب تھی
04:22لیکن پہلے پولیس کو
04:23ہوش نہیں تھی
04:24کہ انتہائی مطلوب کو
04:25ہم نے پکڑنا ہے
04:26آج ہوش آئی
04:27پولیس نے بتایا
04:28کہ نرگس عرف ملکہ سے
04:30ساٹھ لاکھ سے زائد
04:31مالیت کی پینتیس کلو گرام
04:33جو ہے پینتیس کلو
04:35اور دو سو پینسٹھ گرام
04:36چرس پرامت کی گئی
04:37ملزمہ اندرونے سندھ
04:39سمیت شہر کے مختلف
04:41پوش علاقوں میں
04:42منشیات سپلائی کرتی تھی
04:43اب یہاں پر
04:44خصوصی بات یہ ہے
04:45کہ صرف چرس
04:46ان سے جو ہے وہ
04:48پکڑی گئی ہے
04:49چرس ذرا قدرے
04:50سستہ نشا ہے
04:51قدرے
04:51میں یہ نہیں کہہ رہا
04:54سستہ نشا ہے
04:55ان میں قدرے
04:56سستہ
04:57آلہ ترین
04:57میں کوئی اچھی بات میں
04:58نہیں کہہ رہا
04:59جو سب سے زیادہ
05:00لوگوں کو اثر دیتے
05:01نشے کا
05:01انہیں بدترین ہی کہیں گے
05:02آلہ ترین تو نہیں کہیں گے
05:03معذرت اس آلہ ترین
05:05لفظ پر
05:05تو جو بدترین قسم کے
05:07نشے ہیں
05:07ان میں یہ سستہ نشا ہے
05:09تو اگر یہ برامد ہوا ہے
05:11ظاہر ہے
05:11اس کی سزا بھی کم ہوگی
05:12اور پیسوں کا نقصان بھی
05:13کم ہوگا
05:14جو ریکارڈ کے اندر
05:15ڈالا جانا
05:16وہ تو خیر
05:16جتنی بھی وہ بعد میں
05:17انہوں نے کہنا
05:17ہم نے جلا دی ہے
05:18تو جلا اس پہ
05:19مٹی دینی ہے
05:20اور منشیات
05:21کہیں بیچ دینی ہے
05:22تو خیر
05:22واپس آتے ہیں
05:23اب یہ جو
05:25سب کچھ ہوا
05:25اس میں ایک تو یہ
05:27نئی محترمہ
05:27اب میدان میں آگئی
05:28نرگس عرف ملکہ
05:29یہ بھی سندھ سے
05:30ہی گرفتار ہوئی ہیں
05:31ان کے بارے میں بھی
05:32اب وہی پہلی خبر
05:33چھوڑی گئی ہے
05:34کہ ان کے مراسم بھی
05:35بہت اوپر تک ہیں
05:37اگلی خبر جو ہے
05:38وزیراعلا پنجاب
05:39مریم نواز صاحبہ
05:40کیسے پیچھ رہا جاتی
05:41انہوں نے بھی
05:42یہ جو
05:43انمول اور پنگ کی
05:44نیٹورک ہے
05:45اس کے اوپر
05:46انہوں نے بھی
05:47اب
05:48نوٹس لے لیا ہے
05:50اور پولیس کو کہا ہے
05:51کہ ریپورٹ جمع کروائیں
05:52کہ یہ سارا معاملہ کیا ہے
05:53اب آپ سمجھ رہے ہیں
05:54سیکٹر کمانڈر
05:55تو سیکٹر کمانڈر
05:56ایک سیکٹر کمانڈر نے
05:57اب
05:59جو مریم نواز ہیں
06:00ان کو کہا ہے
06:00کہ آپ بھی نوٹس لیں
06:01فوری طور پر
06:02تو پیپورٹ پارٹی کے
06:04گلے کے اردگرد
06:05پھندہ ٹائٹ کیا جا رہا ہے
06:07تو ان کو یہ پیغام
06:08دیا گیا ہے
06:09کہ اگر آپ سندھ کے اندر
06:10جو ہم نے
06:11ہلکی سی آپ کو
06:12جھلک دکھائی ہے
06:12آپ کو اگر یہ غلط فہمی ہے
06:14کہ سندھ میں پولیس
06:15ہماری ہے
06:15عدالتوں میں بھی
06:16کیکے آگا صاحب جیسے
06:18لوگ بیٹھے ہوئے
06:19ہمارے اپنے جج
06:19تو کیا ہوا
06:20ہم مینج کر لیں گے
06:22ہم ان تمام چیزوں کو
06:23یہ پنکی وغیرہ
06:25کے اوپر جو الزامات ہے
06:26انہیں سندھ کے اندر
06:27ہم مینج کر لیں گے
06:28تو اگروں نے
06:28ہلکی سی ونڈو کھول کے
06:30دکھائی ہے
06:30کہ ادھر ہمارے پاس
06:31مریم صاحبہ بھی
06:32بیٹھی ہیں
06:32وہ نوٹس لیں گی
06:34اور پھر
06:36پنجاب کی جو پولیس ہے
06:37وہ کہے گی
06:38کہ ہمیں یہ مطلوب ہیں
06:38ہمیں یہ دے دیں
06:39تو پنکی صاحبہ کو
06:40پنجاب ٹرانسفر کر دیا جائے گا
06:42اور جب وہاں
06:43ٹرانسفر کیا جائے گا
06:44تو وہاں جا کے
06:45تو وہ
06:45کسی کا بھی نام لے سکتی ہیں
06:47بلابل کا بھی لے سکتی ہیں
06:48شہباز گل کا بھی لے سکتی ہیں
06:50زرداری صاحب کا بھی لے سکتی ہیں
06:51کسی کا بھی لے سکتی ہیں
06:52تو لیں گی
06:53تو پھر انہیں اٹھا کر
06:54ان لوگوں کو دوبارہ
06:55ان پرچوں کے اندر
06:56نامزد کر دیا جائے گا
06:57So this is what Maryam has noticed in the past, this is my genuinely secret commander here, it is our
07:02accounts.
07:03This is our accounts. We have a large account of the pips party.
07:07This is our account of the perpetual party where you can get intoود and the corporate company,
07:12this is where we have an institutional perspective of a few months ago.
07:16This is what you have been doing in Punjab in China.
07:19So this is what you have been doing.
07:23police inspector rana اکرام
07:25کو بھی طلب کر لیا گیا ہے
07:27ccd
07:28سابق police inspector
07:30سے بھی تفتیش کرے گی
07:31اس کے بعد یہ بھی بتایا گیا
07:33کہ ملزمہ کو
07:35پنکی کو
07:36طلبی کر آکے
07:37ملزمہ کو لاہور میں لائے جائے گا
07:38کوٹ لکپت میں
07:40درج مقدمے میں
07:40ملزمہ کو
07:41اشتہاری قرار نہیں دیا گیا
07:43اچھا آگے یہ بھی بتایا گیا
07:45کہ
07:45police zarائے کے مطابق
07:47لاہور سے منشیات فروش گینگ
07:49جارڈن گینگ کی
07:50گرفتاری کے دوران
07:51انمول پنکی پکڑی گئی تھی
07:53تب وہ بچ گئی
07:54اس دوران
07:55اس کے انسپیکٹر اکرام سے
07:56تعلقات بنے
07:57شادی ہوئی
07:58انہی تعلقات کی وجہ سے
08:00اس کی منشیات فروشی چلتی رہی
08:02انمول پنکی نے
08:03اپنے ہاتھوں کے
08:04فنگر پرنٹس بھی ختم کیے
08:05جارڈن گینگ کی گرفتاری پر
08:07وزیراعلا نے
08:07police team کو
08:08خصوصی شاباش دی تھی
08:10محمد عمیر یہ
08:11report کر رہے ہیں
08:12تو اب
08:13کہنے کا مطلب یہ ہے
08:14کہ لاہور
08:15ہو سکتا ہے
08:16پنکی کی آمد ہو
08:17پٹ پروائیڈڈ
08:18بلاول اور
08:20عاصف زرداری
08:20کتنا کوپریٹ کرتے ہیں
08:22وہ سٹوری بھی آگے ہے
08:23کیونکہ آج بلاول زرداری
08:24شازیہ مری کو
08:25ڈانٹے رہے ہیں
08:26وہ سب کچھ کیا ہوا ہے
08:27وہ بھی آپ کے سامنے رکھتے ہیں
08:28لیکن
08:29اب دوسری طرف
08:30تارک روڈ سے
08:33کراچی سے
08:33تارک روڈ سے
08:34ایک لاش ملی
08:35نشائی کی
08:36نشائی کی جیب میں پرچی تھی
08:37جس پر لکھا تھا
08:38کوئین میڈم پنکی
08:41ڈان
08:41نام ہی کافی ہے
08:42انجوائے
08:43اور دل بنے ہوئے تھے
08:45دل کے نشان بنے ہوئے تھے
08:46اب یہ پرچی
08:47نشائی کی جیب سے جو نکلی
08:48اس کو بھی پنکی کے ساتھ
08:49جوڑا جا رہا ہے
08:50اور کہا جا رہا ہے
08:51کہ اس نے جو نشا سپلائی کیا تھا
08:52اس سے وہ
08:53شخص مر گیا
08:54اب سوچیں نا
08:55ایک قتل ہو گیا
08:55ایک قسم کا
08:56ایک لاش مل گئی ہے
08:58لاش میں سے پرچی بھی نکلی ہے
09:00پرچی اگر پنکی پر پڑے گی
09:01تو پنکی کے جو ہینڈلر ہوں گے
09:03یا کہا جائے گا کل کو
09:04کہ پنکی فلان کا مال بیچتی تھی
09:07لیٹسے
09:07اے بی سی ڈی
09:09کسی سیاستدان کا مال بیچتی تھی
09:11تو یہ لاش
09:11اس سیاستدان پر بھی تو پڑ گئی نا
09:14اب آپ خود سوچئے
09:15کہ اٹھائیسویں ترمیم بچاری
09:16کتنی مجبور ہے
09:17کہ اس کو اب لاشیں بھی
09:18جھونڈنی پڑ رہی ہیں
09:19ایک دم سے
09:19پھر فیصل بورڈا صاحب جو ہیں
09:22وہ بھی فوری طور پر
09:23متحرک ہو گئے ہیں
09:24لیکن اس بار
09:25ان کا نشانہ
09:26عمران خان صاحب نہیں ہے
09:28اس بار ان کا نشانہ
09:29پنکی اور پنکی کے ہینڈلرز ہیں
09:32وہ کہتے ہیں
09:33کہ پنکی
09:34جو ہے وہ پکڑی گئی ہے
09:36اور پنکی
09:38سکینڈلز کی ابتدا ہے
09:39وہ کہتے ہیں
09:40ابھی یہ سکینڈلز کی ابتدا ہے
09:41یہ تو چھوٹا سا ٹریلر ہے آپ کو
09:42تو ابتدا ہے
09:43آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے
09:45اپنی ناہلی چھپانے
09:47پوسٹر چپکانے
09:48جھوٹے بیانیے بنانے
09:49جہاز اڑانے
09:50اور زبردستی جلسے کرانے سے
09:51ملک آگے نہیں بڑھ سکتا
09:53لپیٹ دیا فیصل بورڈا نے سبھی کو
09:55وہ صحیح وقت پر آ کر
09:56کریز پر انہوں نے کھیلنا شروع کیا ہے
09:58جب فیصل بورڈا کریز پر کھیلیں
10:00تو آپ یہ سمجھ لیں
10:01کہ جو فیصل نصیر صاحب ہیں
10:04انہوں نے انہیں سگنل دے دیا ہے
10:06کہ اب آپ نے جاتے ہی چوکے چکے مارنے
10:08تو آپ وہ چوکے چکے مار رہے ہیں
10:10اب ان چوکے چکوں کا آگے نقصان کیا ہو رہا ہے
10:12وہ پیپلز پارٹی کی طرف سے
10:13جو آج سب کچھ ہوا ہے
10:15وہ آپ کو دکھا دیتے ہیں
10:16پہلے تو یہ جھلک دیکھنی ہے
10:18ریپورٹر نے سوال پوچھا
10:19بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں
10:22بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بارے میں
10:24سوال یہ تھا
10:25کہ وفاقی وزراء یہ کہہ رہے ہیں
10:26اور ریپورٹر کو شاید یہ لگتا تھا
10:29ریپورٹر کو بھی شاید غلط فہمی تھی
10:31کہ رانہ سناولہ نے شاید ایسا کہا
10:32لیکن انہوں نے کسی کا نام نہیں لیا
10:34انہوں نے کہا کہ وفاقی وزراء یہ کہہ رہے ہیں
10:36کہ جو بیسف ہے
10:38بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
10:40اس کو بند کر دیا جائے
10:41یا سوبوں کو ٹرانسفر کر دیا جائے
10:43اب بلاول زرداری جو اس وقت
10:46شدید دباؤں میں نظر آ رہے ہیں
10:47شدید دباؤں میں
10:48آپ ان کی باڈی لینگویج سے
10:50آپ ان کی جو بات کرنے کا سٹائل ہے
10:53اس سب سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
10:56جب ہم ابھی آپ کو یہ ویڈیو دکھائیں گے
10:58چھوٹی سی کہ وہ کتنے دباؤں میں
11:00اس دباؤں میں وہ کسی کا نام لے کے
11:02تنقید نہیں کرنا چاہتے تھے
11:03سمارٹ موف تھی
11:04جب آپ کہتے ہیں نا مجھے نہیں پتا کس نے کہا ہے
11:06تو اصل میں یہ نہیں ہوتا
11:07کہ آپ کو پتا نہیں ہوتا
11:08پولٹیکلی کئی دفعہ آپ کو پتا ہوتا ہے
11:10ہم بھی جب آپ کے سامنے
11:12یہاں سے نام نہیں رکھتے
11:13تو آپ کئی دفعہ کہتے ہیں
11:14نام رکھتے ہوئے ڈر لگتا
11:15آپ کو نام رکھیں
11:17نام کے بغیر بات کیوں کرتے ہیں
11:18یا کئی دفعہ آپ کہتے ہیں
11:20کہ آپ نام ہی نہیں بتاتے
11:21تو ہمیں خبر کی کیسے سمجھ آئے گی
11:23تو یہ ذہن میں رکھنا ہے
11:24کہ پولٹیکس ہو یا میڈیا ہو
11:26اس میں نام صحیح وقت پر لینا چاہیے
11:29صحیح وقت سے پہلے جب آپ نام لیتے ہیں
11:30تو کئی دفعہ اس کا نقصان آپ کو زیادہ ہوتا
11:33تو بلاول زرداری میرے خیال میں
11:34میڈیا پوائنٹ ویو سے
11:36اچھا اقدام کر رہے تھے
11:37کہ وہ یہ کہہ رہے تھے
11:38مجھے تو پتہ نہیں یہ کس نے کہا
11:39کیونکہ ان کی ٹھنی ہوئی ہے
11:40فیلڈ مارشل کے ساتھ اس وقت
11:42فیلڈ مارشل نے ان کی ایک کال سن لی ہوئی ہے
11:44جس کی وجہ سے وہ راندہ اے درگاہ ہیں
11:46وہ اس وقت نون لیگ سے پنگانی لینا چاہتے
11:48اس حالات کے اندر
11:49اگر وہ یہ کہیں گے
11:51کہ مجھے پتہ ہے رانہ سناؤلہ نے یہ کہا
11:53تو انہیں سخت بیان رانہ سناؤلہ کے خلاف دینا پڑے گا
11:55تو انہوں نے کہا کہ
11:56مجھے نہیں پتہ یہ کس نے کہا ہے
11:58کونسا وزیر یہ کہہ رہا ہے
11:59وہ ابھی یہ کہنا ہی چاہتے تھے
12:00تو شازیہ مری صاحبہ نے
12:03مطلب
12:04اکل کم ہے اوپر
12:05میرے حال اوپر والے خانے میں
12:06کہ اگر آپ کا چیئرمن کہہ رہا ہے
12:07کہ مجھے نہیں پتا یہ کس نے کہا
12:09اس کا
12:09it doesn't mean کہ ان کو واقعی نہیں پتا
12:11he's pretending کہ مجھے نہیں پتا
12:13تو let him pretend
12:14ان کو میڈیا وائز وہ سوٹ کر رہا ہے
12:16انہوں نے پاس سے کہا
12:17کہ نہیں نہیں
12:18وہ کھیل داس نے یہ بات کہی تھی
12:20جو کھیل داس صاحب ہیں
12:21نون لیگ کے
12:22میرے حال وہ وزیر مملکت ہیں
12:24انہوں نے لکمہ دیا
12:25کہ یہ انہوں نے بیان دیا تھا
12:27اس پر بلاول زرداری نے
12:29ان کو shut up call دی
12:30انہیں thank you
12:32thank you
12:32پہلے کہا کے آپ سے نہیں پوچھا
12:34پھر جب وہ بولنے لگی
12:35خسیانی
12:36جو ایک لفظ تھا
12:37اس کی مجھے کبھی سمجھ نہیں آئی تھی
12:38کہ خسیانی کیا ہوتا ہے
12:40آج آپ
12:40آپ کو بھی سمجھ آئے گی
12:42اکثر آپ یہ لفظ
12:43خسیانی
12:43بلی
12:44کھمبا نوچے
12:44آپ نے سنا ہوگا
12:45محاورہ
12:46لیکن وہ خسیانی
12:47کیفیت ہوتی
12:48کہ ہم سارے خسیانے ہوتے
12:49کبھی نہ کبھی زندگی میں
12:50ایسی کوئی بات نہیں
12:51کہ ان کے ساتھ
12:52اکیلے ہوا ہے
12:52لیکن آج
12:53میں نے اس کی
12:54دپکشن دیکھی
12:54کہ خسیانی ہوتا کیا ہے
12:56یہ ذرا ویڈیو دیکھئے
12:57اپس جائے گا
12:58اور کسی کیقہ بھی
12:59یہ ہی مطالبہ رہا ہے
13:00ماظمین کے بی آئی ایس پی
13:02صبح کو لیا جائے
13:03تو اس پی آگ کو
13:04کیا رہا دیکھا ہوگا
13:04ایک تو
13:05ایڈون نو کونسا
13:06باقی رضیر کا
13:09آپ سے دل کر رہے ہو
13:10ستیت منسٹر نہیں
13:11سنوانا سنو
13:12لائے بی ایک بردو
13:13کھیل داس کے
13:30دیکھ لیے آپ نے
13:31انہوں نے بیچ میں لکمہ دیا
13:32کہ اکھیل داس
13:34تو انہوں نے کہا
13:34کہ آپ سے میں نے نہیں پوچھا
13:36اور پھر وہ بولنے لگیں
13:38تو انہوں نے پھر دو دفعہ
13:39انہیں thank you
13:40thank you
13:41اس کا مطلب shut up
13:42shut up بھی تھا
13:43تو لوگ تو سارے بلاول
13:44زرداری پر تنقید کر رہے ہیں
13:45تھوڑی بنتی بھی ہے
13:46اسی چیز کو وہ بہت
13:47properly handle بھی کر سکتے تھے
13:49لیکن کیونکہ وہ دباؤ میں ہیں
13:51اس وقت کیونکہ
13:52چودری نظام دین نے
13:53ان کی کنپٹی پر
13:54بندوق رکھی ہوئی ہے
13:55اور دوسری طرف
13:56ان کے ساتھ
13:57پنکی باندھی ہے
13:58پنکی ایک بم بھی سمجھے
13:59آپ اس وقت
14:00منشیات آپ سوچے نہ
14:01کہ اس میں جیل بھی ہونی ہے
14:03ساتھ
14:03reputation کا معاملہ بھی ہے
14:04اب بلاول زرداری صاحب نے
14:06اس طرح سے actively
14:07ان پر corruption کے
14:08تو وہ زرداری صاحب پر
14:09الزامات ہیں
14:10ان پر تو ہیں نہیں
14:10وہ تو چھوٹے بچے تھے
14:11اس time
14:12وہ beneficiary تو ہو سکتے ہیں
14:13اس corruption کے
14:14ان پر directly corruption
14:15کرنے کے تو
14:16الزامات نہیں ہیں
14:17ابھی بھی جو ماردہڑ ہے
14:18اس کے الزامات
14:19ان کی پوپو پہ لگتے ہیں
14:21عدی
14:21فریال
14:22تالپور صاحبہ پر
14:23ان پر تو نہیں لگتے
14:24تو اگلوں نے انتظام کیایا
14:26پکا انتظام کیا
14:27اگلوں کا مطلب
14:28جرنیلوں نے
14:29جو ہمیشہ
14:29سیاستدانوں کو
14:30target کرتے ہیں
14:30اور میں نے آپ سے
14:31وعدہ کیا تھا
14:32کہ بھلے ہمارے
14:33مخالف سیاستدانوں کو
14:34یہ target کریں
14:35اس بار ایسا نہیں کرنا
14:37کہ یہ جو
14:38اس کے جوتے
14:38اس کے سر مارتے ہیں
14:39اس کے جوتے
14:40اس کے سر مارتے
14:41کم از کم
14:42مجھے عقل آگئی ہے
14:43جوتے کھانے کے بعد
14:44ہی بھلے آئی ہے
14:45کہ کسی سیاستدان
14:47کو جب یہ جوتے
14:48ماریں گے
14:48تو وہ ہمارا
14:49مخالف بھی ہو
14:50تو ہم نے
14:50اس کا حصہ نہیں بننا
14:51دوبارہ سے
14:52اس چیز کا حصہ نہیں بننا
14:53کہ جوتے ہمارے
14:54ہاتھ ان کے
14:55مطلب یہ ہمارے
14:56جوتے پکڑ گئے
14:56ایک دوسرے کے
14:57سروں پر ماریں
14:58تو اس کا حصہ
14:59نہیں بنا
15:00corruption کو
15:00corruption کہنا ہے
15:01لیکن جو ان کی
15:02اجنڈے کا کام ہو
15:03اس کو نہیں کرنا
15:04تو اب اگلوں نے
15:05یہ special case
15:06تیار کیا ہے
15:06بلاول زرداری صاحب کے لیے
15:08کہ بھائی آپ کہتے تھے
15:09میرے بے corruption
15:18جس میں پنکی کہہ دے گی
15:20کہ میں ان سے
15:21مال لیتی تھی
15:21یا ان کو مال دیتی تھی
15:22تو پھر آپ کدھر جائیں گے
15:24تو اب یہ صورتحال بنی ہے
15:25دباؤ میں نظر آئے ہیں
15:26اس میں
15:26ندیم افضل چاند صاحب
15:28کا ایک بیان آیا
15:30بلکہ انٹرویو
15:30اے آر وائی پر
15:31جہاں پر انہوں نے
15:32سب کچھ کھول کے سامنے رکھ دیا
15:34انہوں نے کہا کہ
15:35جیسے ہی کسی آئینی ترمیم
15:37کی بات ہوتی ہے
15:38تو نیب سرگرم ہو جاتا ہے
15:39مطلب کہ
15:40ہم پر مقدمات
15:42بننے شروع ہو جاتے ہیں
15:43یہ ندیم افضل چاند نے کہا
15:44اصل میں تو
15:45پنکی کا بھی
15:46انہوں نے بتانا چاہیے تھا
15:47وہ روہ داری میں چھپ رہے
15:48کہ پنکی بھی
15:49گرم ہو جاتی ہیں
15:50پنکیاں آ جاتی ہیں
15:51مارکٹ میں
15:52پیوز پارٹی کے ترجمان
15:53ندیم افضل چاند نے
15:54اے آر وائی کو انٹرویو میں
15:55یہ بات کہی
15:56کہ آصف زرداری
15:57وہ صدر نہیں
15:58جو اسطیفہ دیں
15:59اور دیں گے بھی کیوں
16:01اسطیفہ تو آپشن ہی نہیں ہے
16:02زرداری صاحب پریشر میں
16:04زیادہ بہتر سیاست کرتے ہیں
16:05ترمیم کے لیے
16:06سب ہو رہا ہے
16:07یہ نظام پی پی کے بغیر
16:08نہیں چل سکتا
16:09کیونکہ ایک بڑی جماعت
16:10کو پہلے ہی
16:11باہر رکھا ہوا ہے
16:13ندیم افضل چاند صاحب
16:14کہتے ہیں
16:15کہ پی ٹی آئی کو
16:15پہلے ہی باہر رکھا ہوا ہے
16:16اب آپ ہمیں بھی نکالیں گے
16:18تو یہ نظام چلے گا نہیں
16:20اور صدر زرداری
16:21کیوں اسطیفہ دیں گے
16:23وہ پریشر میں
16:24اور زیادہ کھیلتے ہیں
16:25اب یہاں سے آپ کو کیا سمجھ آئی
16:26کہ صدر زرداری صاحب کے اوپر
16:28بھرپور پریشر ہے اسطیفہ دیں
16:29اور وہ کہہ رہے ہیں
16:31میں اسطیفہ نہیں دوں گا
16:32اور وہ کہہ رہے ہیں
16:33کہ اسطیفہ دیں بھی کیوں
16:34پریشر میں تو
16:35وہ بہت اچھی سیاست کرتے ہیں
16:37تو اب
16:38مقابلہ پڑ گیا
16:39وہ جو خبر
16:39یاد کرنا ہے
16:40اپنے غور سے
16:41اس وقت ہمارے پاس خبر نہیں تھی
16:43یہ غلط ہے
16:43میرا کہنا کہ خبر دی تھی
16:45تجزیہ دیا تھا
16:46سال پہلے
16:47جب ایران گئے تھے
16:48فیلڈ مارشل
16:49اور ان کے ساتھ
16:50شہباز شریف
16:50اور اس وقت کے
16:51جو سپریم لیڈر تھے
16:53ایرانی
16:53ان کے ساتھ
16:54ملاقات ہوئی تھی
16:55آپ کو یاد ہوگا
16:56ایرانی صدر اور
16:58اردلی صاحب ایک صوفے پہ بیٹھے تھے
17:00یہ ایک طرف بیٹھے تھے
17:01دوسرے وزیروں کے ساتھ
17:03میں نے اسی دن کہا تھا
17:04کہ اب یہ سفر شروع ہو گیا
17:05انہوں نے وہاں بیٹھنا ہے
17:06ایک سال پہلے
17:07تجزیہ دیا تھا
17:08اب آپ کو
17:08سب کچھ ہوتا ہوا
17:09نظر آ رہا ہے
17:10پیپلز پارٹی
17:11خود کہہ رہی ہے
17:12اپنے موں سے
17:12کہ زرداری صاحب پر
17:13پریشر ہے
17:14لیکن وہ اسطیفہ نہیں دیں گے
17:16تو اسطیفے کی جو بات
17:17مارکٹ میں چل رہی تھی
17:18کئی دنوں سے کہہ رہے تھے
17:19نہیں
17:19وہ اب آج
17:20چاند صاحب کے
17:21اس بیان سے واضح ہوگی
17:22آگے چلیں
17:22آگے وہ کہتے ہیں
17:24کہ
17:25سی سی دی سے
17:26امن و امان کی صورتحال
17:27بہتر ہے
17:28لیکن یہ مستقل نہیں ہے
17:30پولیس نے
17:31جن لوگوں
17:31کے بندے مارے ہیں
17:33انہوں نے کل
17:34نون لیگ کے ایم پی اے پر
17:36حملہ کر دیا ہے
17:36جی ہاں یہ
17:38ٹوبا ٹیک سنگھ کے
17:39نواہی علاقے میں
17:40یہ معاملہ ہوا
17:40گادی صاحب نے
17:42کہا جاتا ہے
17:42مبینہ طور پر
17:43اپنے مخالفین کے لوگوں کو
17:45یہ نون لیگ کے
17:46ایم پی اے ہیں
17:47مخالفین کے لوگوں کو
17:48سی سی دی سے قتل کروایا
17:49کیونکہ سی سی دی تو
17:50اب قرائے کی
17:51ایک یونٹ بن گیا ہے
17:52انکاؤنٹر کرنے والا
17:53سی سی دی سے قتل کروایا
17:55اور ان کے جو مخالفین تھے
17:56انہوں نے
17:57سی سی دی کو تو
17:58کچھ نہیں کہہ سکتے تھے
17:59پولیس ہے
17:59انہوں نے
18:00قتل کروانے والے
18:01جو ایم پی اے تھے
18:02ان کے دیرے پر حملہ کر کے
18:04وہاں تین لوگوں کو
18:05یا چار لوگوں کو
18:05میرا خیال چار لوگوں کو
18:06قتل کر دیا
18:07اور وہ جو
18:08ایم پی اے نون لیگ کے
18:09ان کو بھی گولیاں لگی ہوئی ہیں
18:10تو یہ ایک نیا شاخصانہ
18:12نکل رہا ہے بیچ میں سے
18:13اور ندیم افضل چاند نے
18:14بھی اس طرف اشارہ کیا ہے
18:15کہ یہ غور کریں
18:16کہ یہ بہت
18:17ٹیمپریری ہے
18:17جو آپ اچیو کرنے کی
18:19کوشش کر رہے ہیں
18:19لانگ ٹرم میں
18:20لوگ واپس
18:21ریٹیلیٹ کر رہے ہیں
18:22اور جن لوگوں کے
18:23ناحق لوگ
18:24سی سی ڈی مار رہی ہے
18:25وہ واپس اب
18:26اپنے بدلے لینے کی
18:27کوشش کر رہے ہیں
18:29اچھا یہ
18:29باتچیت تو
18:30ندیم افضل چاند صاحب
18:32نے کر دی
18:32اسی سے ریلیٹڈ
18:33بلاول زرداری کا
18:34ایک اور بیان ہے
18:34وہ بھی سن لیچے
18:35وہ کہتے ہیں
18:36کہ اٹھائیسویں ترمیم پر
18:37پیپلز پارٹی سے
18:38ابھی تک کوئی باتچیت نہیں ہوئی
18:40عوام پر مہنگائی کے
18:41بم گر رہے ہیں
18:42بجٹ میں مزید
18:43مشکلات ہوں گی
18:44پیپلز پارٹی کی
18:46حمایت کے بغیر
18:46آئینی ترمیم اور
18:47بجٹ منظوری
18:48ناممکن ہے
18:49میری اجازت کے بغیر
18:51بلاول کہتے ہیں
18:51میری اجازت کے بغیر
18:53پیپلز پارٹی
18:54ترمیم کی
18:54حمایت نہیں کرے گی
18:57this is very
18:58very important
18:58یہ آخری جملہ
18:59میری حمایت
19:00اپنے والد سے
19:02پریشر کو
19:02ہٹا رہے ہیں وہ
19:04ظاہر ہے
19:05ورنہ ایک چیئرمن پارٹی کا
19:06یہ کیوں کہے گا
19:07یہ تو understood ہے
19:08یہ تو understood ہے
19:09کہ ان کی اجازت کے بغیر
19:10پیپلز پارٹی کو
19:11کام نہیں کرے گی
19:12چیئرمن ہے وہ پارٹی کے
19:13اس کا مطلب ہے
19:14کہ ان کے والد پر
19:15شدید پریشر ہے
19:16کہ آپ یہ ترمیم
19:17کروا کے دیں
19:17ورنہ استیفہ دیں
19:18تو انہوں نے
19:20good cop bad cop
19:21کھیلنے کی کوشش کی ہے
19:22کہ والد کو
19:23اب کر دیا ہے
19:24کہ وہ تو ترمیم کے حق میں ہیں
19:25میں نہیں چاہا رہا
19:26تو انہوں نے کہا
19:27کہ میری اجازت کے بغیر
19:28یہ نہیں ہوگا
19:29تو دیکھتے ہیں
19:30آنے والے دنوں میں
19:31کتنی دیر تک
19:32وہ یہاں پر کھڑے ہوتے ہیں
19:33اور کتنی دیر تک
19:34اس سارے معاملے کے اوپر
19:36وہ ریزسٹ کر پاتے ہیں
19:37بہرحال پیپلز پارٹی کے اوپر
19:39شدید قسم کا دباؤ ہے
19:40آج جیسا میں نے آپ کو کہا
19:42کہ بلاول زرداری شدید دباؤ میں تھے
19:44ایک صحافی نے ان سے سوال پوچھ لیا
19:45یہی اٹھائیسویں ترمیم کے تحت
19:47این ایف سی اوارڈ میں کٹوتی ہوگی یا نہیں
19:49اور دوسرے سوالات
19:50تو جب اندر کمرے میں پہنچے
19:51مرخل حیدر شرازی
19:53تو ان کو کہا کہ
19:54آپ آئندہ اس طرح کے سوال پوچھیں گے
19:56تو میں پریس کانفرنس میں بھی
19:57آپ کے سوالات کا جواب نہیں دوں گا
19:59تو سختی کر رہے تھے آج
20:00پریشر میں فیل ہو رہے تھے
20:02آگے سے پاکستان تحریک انصاف سے
20:04ایک بیان آیا
20:04پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا ساتھ
20:06مل کر چلنے
20:07اور ممکنہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم سے
20:10مطالق جب سوال پوچھا گیا
20:11تو بابا روان صاحب نے رد عمل دیا
20:13کہ کسی ایسی سیاسی جماعت کے ساتھ
20:16قربت نہیں ہو سکتی
20:17جو حکومت کی تنخواہ دار ہو
20:18جس دن پیپلز پارٹی کے لوگ استیفہ دیں گے
20:20ہم ان کے ساتھ ہونے کی کوشش کریں گے
20:23اٹھائیسویں ترمیم کا دردن تختہ ہونے لگا ہے
20:26اٹھائیسویں آئینی ترمیم
20:28باوردی ہے
20:28ایک صدر بنانے کے لیے ہو رہی ہے
20:31بابا روان صاحب نے بھی پیچھے کچھ نہیں چھوڑا
20:33انہوں نے بھی پیپلز پارٹی کو کہا
20:35کہ یا تو سیفہ دے کے ادھر آنا پڑے گا
20:36آپ دونوں پلیٹوں میں سے
20:38ٹھونگے نہیں مار سکتے
20:39بابا روان صاحب نے اندر کی بات بتا دی ہے
20:41کہ اصل میں ایک باوردی
20:44یہ ترمیم ہو رہی ہے
20:45اور ایک باوردی شخصیت کو
20:47صدر بنانے کی یہ ترمیم کی جا رہی ہے
20:50آگے بڑھتے ہیں
20:51آگے اب آپ کو ایک بہت ہی قوم کی
20:53ہنہار بیٹی سے ملواتے ہیں
20:55ہماری بھی بچوں کی طرح ہے
20:56یہ اب چھوٹی بہنوں کی طرح ہے
20:58ڈاکٹر انم فاطمہ ان کا نام ہے
21:00میں اس لیے یہ تمہید بانتا رہتا ہوں
21:03کہ میں نہ بھی کچھ کہوں
21:04تو عورت کارڈ نکال لیتے ہیں
21:06تو پہلے ہی میں نے کہا
21:07کہ ہمارے چھوٹی بہنوں کی طرح ہیں
21:08یہ خاص ان کو گملے میں لگا کے
21:11یہاں تک پہنچایا گیا ہے
21:12اس وقت یہ آپ ایسے ہی سمجھیں
21:15کہ ڈاکو حسینہ ہی بنی ہوئی ہیں
21:18اسلامباد کی
21:18ان کے پاس اسسسٹن کمیشنر کا چارج بھی ہے
21:21ان کے پاس انفورسمنٹ کا چارج بھی ہے
21:24ان کے پاس میئر کا
21:25آجی درست سن رہے ہیں
21:27اسلامباد کے میئر کا چارج بھی
21:28ان کے پاس چار پانچ عدے نے دیئے ہوئے ہیں
21:30چوڑے نے کہا لوٹ لو جو کچھ لوٹ سکتے ہو
21:32اب لوگوں نے سوچا
21:34اور کل پر سو ان تمغا امتیاز بھی دے دیا ہیں
21:36اور وہ جو ستارہ یا تمغا امتیاز دیا گیا ہے
21:39وہ لوگ ترہ ترہ کی باتیں کر رہے ہیں
21:42کچھ ہمارے لوگ کہہ رہے ہیں
21:42کہ مونس علائی صاحب کے
21:44پی پی ایک سو اٹھاون کے لہور میں
21:46انہوں نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے
21:49اس لیے ان کو ریوارڈ کیا گیا
21:50نا ایسا نہیں ہے
21:51ہاں مونس صاحب کے کاغذات نامزدگی
21:54جو کیا گئے تھے مسترد
21:56وہ بھی کوئی اچھا کام نہیں کیا گیا تھا
21:58ان کا حق بنتا تھا الیکشن لڑنا
21:59ان کو ان کے والدے محترم کو
22:01ان کی والدہ کو جو ظلم ان سب کے ساتھ کیے گئے
22:03وہ آپ سب کے سامنے ہیں
22:04میں اس کو نہیں کہہ رہا کہ وہ بڑا اچھا کام تھا
22:07وہ بھی ظاہر ہے گھٹیا کام تھا
22:08لیکن وہ گھٹیا کام تو
22:10چار سو بیوروکریٹ نے کیے ہوئے ہیں پاکستان کے اندر
22:12یا دو ہزار نے کیے ہوئے ہیں
22:14وہ نہیں ہے وجہ ان کو ریوارڈ کرنے کی
22:16آئیے بچوں ہم آپ کو سیر کرواتے ہیں
22:19گجرانوالا کی
22:28جب آج کے چودری نظام دین
22:29مطلب آسم منیر صاحب
22:31کور کمانڈر تھے گجرانوالا میں
22:33وہاں پر بھی زمینوں کی مسئلے تھے
22:35کور کمانڈر صاحب نے وہاں پر بھی
22:37بڑی بڑی ہاؤزنگ سوسائٹیز کی
22:39پشت پناہی کی تھی
22:40بہت سارے وہاں سے بھی الزامات ہیں
22:42اور ایسی صاحبہ وہاں پر
22:45میں نے آپ کو بتایا نا کہ اکثر آپ
22:48سیاستدانوں کو تو بدنام کری دیتے ہیں
22:50اور وہ کرتے بھی ہیں سیاستدان بہت سارے کام
22:51لیکن جو ہمارے جنرل صاحبان ہیں
22:54وہ دیکھتے ہیں کہ کون سا
22:56بیوروکریٹ جو ہے اس میں بڑا ٹیلنٹ ہے
22:58وہ ہماری جی حضوری پرفیکٹ
22:59قسم کی کیسے کرتے ہیں
23:00اچھا اب آپ کہیں گے کہ ان کے پاس کیا ٹیسٹ ہوتا ہے
23:03مطلب جنرل صاحبان جو ہے انہیں اتنی جلدی
23:06اچھے غلام کا کیسے پتہ چل جاتا ہے
23:08اس کا آپ کو بتاتے ہیں
23:10آپ کو ہم نے ایک دن پہلے بھی بتایا تھا
23:12بلکہ کسی دن کوشش کریں گے تھوڑا سا اور
23:21کلچر ایک بلا کا نام ہے
23:23اور وہ ایک دو چار
23:25بندے تبدیل کرنے سے ارگنیزیشن کا
23:27کلچر تبدیل نہیں ہوتا مثلا ایپل
23:29جو فون کمپنی ہیں اس کے سی ایو کو
23:31لا کے آپ پی ٹی سی ال کے اوپر بٹھا دیں
23:33تو کیا پی ٹی سی ال ایپل بن جائے گی نہیں
23:36ارگنیزیشن سے دس بندے
23:37نکالنے یا ایک بندہ ان کا
23:39مین کہیں اور لے جا کر انسٹال کرنے سے
23:41ارگنیزیشنل کلچر کہیں ٹرانسفر نہیں ہوتا
23:44ارگنیزیشنل کلچر
23:45جو ہے وہ یا تو پوری ارگنیزیشن تباہ
23:47کر کے مین ختم کر کے دوبارہ نئے سرے سے
23:49بیلڈ کرنی پڑتی ہے اور بھی اس کی
23:51سائنٹیفک باتیں وہ ڈیٹیل میں کبھی دوبارہ
23:53کریں گے لیکن مختصر بات یہ ہے
23:55کہ ارگنیزیشنل کلچر جو ہے وہ سسٹین کرتا ہے
23:58یہ آپ کے خون کے اندر
23:59اس آپ یہ بیماری
24:01کہہ لیں یا اس طاقت
24:03کہہ لیں جو بھی آپ نے لفظ کہنا ہے اس کی طرح ہوتی ہے
24:05کئی چیزیں ہوتی ہیں جو آپ کے خون سے پھر
24:07جاتی نہیں ہے آپ کو ایک دفعہ لگ جائے تو
24:09آپ کے اندر ہی رہتی ہیں
24:11اب ہماری فوج جو تھی وہ ظاہر ہے
24:13ہماری اور انڈیا کی فوج پہلے کون سی فوج تھی
24:15بریٹش آرمی تو ہمارا کلچر بھی
24:17وہی ہے تو جب ایسٹ انڈیا کمپنی
24:19انڈیا میں آئی لارجر انڈیا میں تو وہ غلام
24:21بڑی جلدی پہچانتے تھے اور
24:23انڈیپینڈنڈ لوگوں کو بھی بڑی جلدی پہچانتے تھے
24:25اچھا اب آپ اکثر آپ نے سنا ہوگا
24:27اس کی کیا اوقات ہے یہ کون ہے
24:28اس کے پلے کیا ہے یہ کون ہے
24:31آپ اکثر یہ لانڈا لپاڑا منصور علی خان
24:33وغیرہ جب کسی سے نفرت کرتے نا
24:35اس سے ذکر کرتے ہیں تو آپ دیکھیں گے
24:37کہ اس کو زمین کے اندر گاڑ دے یہ کون ہے
24:39اس کی اوقات کیا ہے یہ کیا کرتا ہے
24:42اب جو ایسٹ انڈیا کمپنی
24:44نہیں تھی نا وہ ایسے نہیں دیکھتی تھی
24:45کسی کو اوقات کیا ہے وہ دیکھتے تھے کہ
24:47یا تو بندہ لانڈا لپاڑا جی کی طرح کا ہو
24:49منصور صاحب کی طرح کا کہ وہ قدموں
24:51وجہ سے باجی نے کہا تھا کہ کٹ دو ایسے انگلی
24:53کر کے انہوں نے کٹ دیا تھا آپ کو یاد ہوگا
24:55لیکن وہ دوسروں کہتے ہیں کسی کا باپ بھی
24:57مجھے جنرلزم نہیں بتا سکتا تو
24:59ایسٹ انڈیا کمپنی کے پاس جو بیرو میٹر
25:01تھا وہ بہت تگڑا تھا کہ کیسے غلام
25:03اور ازاد سوچنے والے میں تفریق کرنی
25:06ورنہ آپ سوچئے
25:07کہ کس طریقے سے فیصل آباد کے
25:09ایک نواہی گاؤں جڑا والا
25:11کے اندر آپ سب کو یاد ہوگا
25:14ایک شخص جو
25:15مزدور کا بیٹا تھا چھوٹی موٹی
25:17حویلی تھی اس کو کس طریقے سے
25:19انہوں نے ایڈنٹیفائی کر لیا
25:21کہ یہ انڈیپنڈنٹ آدمی ہیں
25:23اور پھر
25:25اس کو جس طریقے سے پھانسی
25:27دی گئی بغت سنگھ کی میں بات کر رہا ہوں
25:29جو کچھ اس کے ساتھ کیا گیا تو وہ بڑی جلدی
25:31ایڈنٹیفائی کرتے تھے اللہ کہ بغت سنگھ بچارہ کون تھا
25:33ایک سٹوڈنٹ تھا ایک عام
25:35گاؤں کا لڑکا تھا ایک عام چھوٹے سے
25:37زمیدار کا بیٹا تھا ایک عام چھوٹے سے
25:39کسان کا تو کہنے کی بات
25:41یہ کہ ان کو اس سے فرق نہیں بڑھتا
25:43آپ تگڑے ہیں مادے ہیں غریب ہیں امیر ہیں
25:45آپ انڈیپینڈنٹ ہیں یا غلام ہیں
25:46یہاں سے وہ فرق
25:47تو یہ کوئی ضروری نہیں کہ
25:49ڈاکٹر انم جو فاطمہ صاحبہ ہیں
25:51کسی کی رشتہ دار ہیں
25:52یا کسی بڑے گھر سے
25:53یہ جب اسسسٹنٹ کمیشنر صدر ہوں گی
25:56تو تب دیکھنے والی آنکھ نے ان کو دیکھ لیا
25:59کہ یہ اچھی غلام ہے
26:00یہ ہمارے کہنے پر
26:02جیسے ہیسٹ انڈیا کمپنی
26:03غلاموں کو چنتی تھی
26:04اور وہ جو غلام تھے
26:05وہ جلے ہمالا باغ میں
26:06گولیاں مار کے بھی
26:07اپنے لوگوں کو مار دیتے تھے
26:08کوڑے بھی مارتے تھے
26:09ظلم بھی کرتے تھے
26:10تو انہوں نے دیکھا
26:11جیسے ہیسٹ انڈیا کمپنی دیکھتی تھی
26:13اسی آنکھ سے
26:13کیونکہ ٹریننگ تو وہی ہے نا پیچھے سے
26:15organizational culture
26:16ہماری فوج کا وہی چلا آ رہا ہے
26:18انڈیا نے پتہ نہیں
26:19کیسے چینج کیا
26:20مجھے study کرنی پڑے گی
26:21میں expert نہیں
26:21لیکن ہمارے تو ابھی بھی
26:22ملکہ کی تصویریں لگی ہوئی
26:36organizational culture
26:36ہمارا ابھی تک فوج کے اندر
26:38جو سکہ راجل وقت ہے
26:40وہ ملکہ کا ہی چل رہا ہے
26:41culture بھی وہی چل رہا ہے
26:42تو دیکھنے والی آنکھ نے کہا کیا
26:44انہم فاطمہ تو بڑے کام کی ہے
26:45یہ تو تباہی پھیردے کی میرے کہنے پہ
26:47تو انہوں نے اس نگینے کو وہاں سے اٹھایا
26:49پھر لاہور میں پوسٹنگ دلوائیں
26:51اور اب صورتحال یہ ہے
26:53کہ ان کو ان کی جو capacity ہے
26:55اس سے اوپر ایک سال پہلے
26:56grade 18 میں ترقی پانے والی
26:58انہم فاطمہ کے پاس
26:59ایک تیسرا عہدہ بھی ہے
27:00اور وہ grade 20 کی پوسٹ پر
27:02chief officer metropolitan corporation
27:04اسلامباد بھی ہیں
27:05مطلب میر اسلامباد کے اختیارات بھی ہیں
27:07اور سارے سوچ رہے ہیں
27:09کہ یہ چودری مونسلائی کے ساتھ
27:10جو انہوں نے زیادتی کی تھی
27:11وہ وجہ نا نا نا
27:12یہ چودری صاحب کی ہینڈ پکٹ ہیں
27:14خاص ہینڈ پکٹ ہیں
27:15اور یہ اب نسل در نسل
27:18ادارے کی ان کی اگلی نسل بھی خدمت کرے گی
27:20یہ بھی کریں گی
27:20اور یہ دیکھیں گے
27:21بہت پھلے پھولیں گی
27:22یہ ڈاکٹر انم فاطمہ جو ہیں
27:24یہ ان کو آپ
27:26bureaucratic tout کہیں
27:27جو جرنیلوں کی tout ہیں
27:29اور یہ
27:30لوگوں کے گھر گر آ رہی ہیں
27:31مسمار کر رہی ہیں
27:32تمام ظلم کر رہی ہیں
27:33اور یہ خوب آگے پھیلیں گی
27:34تو ان کے بارے میں
27:35یہ غلط فہمی ہے
27:36آپ کو نہ ہوگی
27:36یہ کہاں سے آئیں ہیں
27:37آگے جی پاکستان نے
27:38مصبت خبر
27:39منفی خبریں دیتے رہتے ہیں
27:40آج ایک اچھی خبر ہے
27:41کہ پاکستان نے
27:42پہلی دفعہ
27:43چین کی مالیاتی منڈی میں
27:44اپنا
27:45جو ایک بانڈ ہے
27:46وہ جاری کیا ہے
27:47اور یہ اچھی خبر
27:48اس لیے
27:48کہ بانڈ صرف
27:49دو اشاریہ پانچ فیصد
27:51کم شرعہ انٹرسٹ پر دیا ہے
27:53ان سے اچھے کام کی
27:54توقع تو ہوتی نہیں
27:55ہماری حکومت سے
27:56لیکن چلیں
27:57یہ ایک اچھا کام
27:58شاید اس لیے ہوا
27:58کہ اور کوئی کرزہ نہیں
27:59کہیں دے رہا تھا
28:00چھے چھے آٹھٹ پرسنٹ
28:01کے اوپر کرزے لے رہے تھے
28:02تو یہ انہوں نے
28:03پہلی دفعہ
28:04چائنیز مارکٹ کے اندر
28:05ایک پانڈا
28:06بانڈ کے نام سے
28:07پاکستان نے
28:08سوبرن بانڈ دیا ہے
28:08جہاں سے پیسہ
28:09اٹھا کے کرز لیں گے
28:10اور وہ آپ کے
28:12اور ہمارے ملک کی
28:13گرنٹی دے کے چیزیں
28:14تو لے کرز ہی رہیں
28:15برا کام ہی رہیں
28:16لیکن کام از کم چلیں
28:17انٹرسٹ ریٹ تھوڑا سا کم ہے
28:18تو یہاں پر ایک تعریف بنتی
28:20جو کرنی چاہیے
28:20آگے چلتے ہیں
28:21اگے اگلی خبر
28:23باجی مریم نواز جو ہیں
28:25وہ جا رہی ہیں
28:26آٹھ سے دس دن کے دورے پر
28:28بتایا تو انہوں نے
28:29پانچ دن کا دورہ ہے
28:30جو اس خبر آئی ہے
28:31ہمارے اندر کے ذرائع
28:32کہہ رہے ہیں کہ وہ شاید
28:33لندن میں جائیں
28:33یا یورپ سوچزلینڈ وغیرہ جائیں
28:36کہاں جاتی یہ نہیں پتا
28:37لیکن آزربائی جان وہ
28:38ایک کانفرنس پر پانچ دن
28:39کے لیے جا رہی ہیں
28:40یہ تو خبر ان کے آفیس
28:41نے ریلیز کی ہے
28:42ہمارے ذرائع کہہ رہے ہیں
28:43کہ یہ پانچ دن کا دورہ نہیں ہے
28:44یہ اصل میں آٹھ سے دس دن کا دورہ ہے
28:47ساتھ ان کی پوری کابینہ بھی جا رہی ہے
28:49اور کوئی وہاں پر کانفرنس وغیرہ ہے
28:51اس کا بہانہ لگا کے باجی نکل رہی ہیں
28:53آٹھ دس دن وہ باہر رہیں گی
28:55کروڑوں روپے آپ کا خرچ ہوگا
28:56لیکن آپ کو بھی تو آرام
28:57اسی طرح سے آئے گی نا
28:59کیونکہ باجی کہتی ہیں
29:00کہ میں اپنی مرضی سے ڈاکٹر نہیں بنی
29:03آگے صدر ٹرمپ کا جو چائنہ کا دورہ ہے
29:05اس کی اوپر صبح بات کریں گے
29:07تفصیل سے یہ کوکلی چھوٹی سی ویڈیو دکھا دیں
29:09صدر ٹرمپ نے وہی کام کرنے کی کوشش کی
29:11پریزیڈنٹ شی جو چائنہ کے ہیں ان کے ساتھ
29:14وہ جو ہاتھ ملاتے ہوئے ہاتھ اپنی طرف کھینچتے ہیں
29:16اور بندہ پاؤں سے اکھڑ جاتا ہے
29:18پھر وہ اپنے پاؤں پر نہیں آ پاتا
29:20صدر ٹرمپ نے وہی کارنامہ
29:22صدر شی کے ساتھ کرنے کی کوشش کی
29:24لیکن صدر شی پہلے سے تیار تھے
29:26جیسے ہی صدر ٹرمپ نے ان کا ہاتھ
29:28کھینچنے کی کوشش کی انہوں نے دبا لیا
29:30اور نہ ان کے قدم ہلے
29:32اور نہ ان کو اپنا دوسرا ہاتھ استعمال کرنا پڑا
29:35جب انہوں نے واپس
29:37صدر ٹرمپ کو اپنی طرف کھینچ لیا
29:38تو صدر ٹرمپ کو احساس ہوا کہ وہ تیار ہیں
29:40پھر ان کو صدر ٹرمپ
29:43جسٹیفائی اپنے اس ایکشن کو کرنے کے لیے
29:45ہے تھوڑا انہیں ٹھنڈا کرنے کے لیے
29:46اپنا دوسرا ہاتھ بار بار اٹھا کے
29:48ان کے ہاتھ کی اوپر مارتے رہے کہ نہیں
29:49میرے سے ایسے ہی ہو گئی تھی عرکت
29:51مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:52اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان
29:54زندہ پاد
Comments