- 6 hours ago
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:03بیس میں پاکستان میں بودھ کی رات
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم فورٹی سیون ملٹری راج
00:10ڈے ون سیونٹی ٹو
00:12اب چلتے ہیں آج کی اہم خبروں کی طرف
00:16کافی ساری خبریں ہیں لیکن ایک ضروری اعلان
00:18اس ویلوگ کے آخر پر ہم نے ایک خبر کور کرنی ہے
00:22اگر آپ اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ بیٹھے ہوں
00:24تو اس خبر کو ہرگز مت ان کے ساتھ بیٹھ کر دیکھئے
00:28کیونکہ بہت ہی گندہ قسم کا اس کے اندر
00:31میٹیریل ہے کرنی ضروری ہے کیونکہ آپ کو دکھانا ہے
00:33کہ آپ کے ٹیکس کے پیسے کے ساتھ اس وقت کیا کیا جا رہا ہے
00:36اس کے ساتھ کیسی فہاشی کی جا رہی ہے اور کس قسم کی
00:40بے شرمی کی جا رہی ہے خبر کور کرنا بہت ضروری ہے
00:43کیونکہ اس میں ٹیکس پیئر کا پیسہ انوالف ہے
00:46آخر پر جب یہ خبر آپ کے سامنے رکھنے لگیں گے
00:49تو آپ کو ایک دفعہ پھر متعلق کروں گا
00:51کہ آپ اگر فیملی اور بچوں کے ساتھ ہوں گے
00:54تو وہاں پر وی لاغ کو بند کر دیجئے گا
00:56اب آتے ہیں آج کی پہلی خبر کی طرف
00:58اور پہلی خبر ہے کیپی ہاؤس سے جہاں پر آج
01:03سہیل، افریدی اور عمران خان کی بہنوں نے ایک پریس کانفرنس کی
01:06پریس کانفرنس کی وجہ وہی تھی جو کل
01:09سب کچھ اڈیالا جیل کے سامنے ہوا
01:11آپ سب کو پتا ہے کہ کس طریقے سے مار پیٹ کی گئی
01:14ورکرز کو سیدھی ربر کی گولیاں بھی ماری گئیں
01:17جس سے ایک ورکر زخمی بھی ہوا
01:18اس کو بھی پیش کیا گیا پریس کانفرنس کے اندر
01:21اور ظاہر ہے بہت ہی ہائے ٹیمپریچر پریس کانفرنس دی
01:24اس پریس کانفرنس کے اندر ایک بار پھر
01:26جیسے آپ نے سہیل افریدی کو چند مہینے پہلے
01:30غصے میں گرجتے برستے سنا تھا
01:31آج پھر وہ گرجے اور برسے
01:33درست گرجے اور برسے
01:35کیونکہ جو کچھ کل ورکرز کے ساتھ
01:37وہاں کیا گیا وہ غلط تھا
01:38نہ ہی عمران خان کی بہنوں کی ملاقات کروائی گئی
01:41اور نہ ہی بشا بی بی کی فیملی کی ملاقات کروائی گئی
01:45آج بہنوں نے بھی یہی کہا
01:46کہ وہ لڑیں گی کھڑی رہیں گی
01:48اپنے بھائی کے لیے حق مانگیں گی
01:50ان کے علاج مالجے کا بھی
01:52اور ان کی آزادی کا بھی
01:53تو ایک طرف یہ صورتحال تھی اور دوسری طرف
01:55ایک اور وہاں پر سانحہ ہوا
01:58میں کہوں گا یا ایونٹ ہوا
01:59یوں کہ بہت ہی افسوسناک تھا
02:01نادیا خٹک پاکستان تحریک انصاف کی
02:04دیرینہ ورکر ہیں
02:05ہر جگہ پر آپ انہیں دیکھتے ہیں
02:07ابھی جب ویڈیو میں آپ انہیں دیکھیں گے
02:09تو آپ انہیں پہچان جائیں گے
02:10کہیں پہ بھی جیل کے سامنے ایکٹیوٹی ہو
02:13ڈیالا کے سامنے ہو
02:14اگر تین لوگ بھی ہوں تو ان میں ایک نادیا خٹک ضرور ہوتی ہے
02:17میرے کہنے کا مطلب ہے
02:18کہ اگر کوئی ایسا دن بھی ہو
02:20کہ جہاں تین چار لوگ بھی کسی جگہ پہنچے ہوں
02:22تو ان میں نادیا خٹک ضرور ہوتی ہیں
02:25چیف آف سٹاف کے طور پر
02:27مجھے نادیا خٹک کے ساتھ پالا پڑتا تھا
02:29بہت زدی بھی ہیں وہ
02:31جس جگہ پہ وہ کھڑا ہونا چاہیں
02:32وہاں سے وہ ہٹتی بھی نہیں ہے
02:34آپ سیکیورٹی وجہات کی وجہ سے انہیں بتائیں
02:36یا کسی اور وجہ سے
02:37اس جگہ پر تو ظاہر ہے
02:38وہ سیکیورٹی کی وجہات نہیں
02:40میں جب خان صاحب سے ریلیٹڈ ایشوز ہوتے تھے
02:42تو اس سے ریلیٹڈ بتا رہا ہوں
02:43تو وہ زد کی بڑی پکی ہیں
02:45لیکن سب ہی ان کا احترام اس لیے کرتے ہیں
02:48کہ وہ بڑی پرانی ورکر ہیں
02:49اور ہر جگہ پر پہنچتی ہیں
02:51آج پریس کانفرنس کے اندر بھی
02:53وہ علیمہ خانم صاحبہ کی کرسی کے پیچھے کھڑی تھی
02:56پھر ہمارے اپنے ہی
02:57ایک جونئر دوست فتح اللہ برکی
03:00جو کہ وکیل ہیں
03:01اور آئیل ایف میں بھی ہیں
03:02پاکستان تحریک انصاف کے وہ بھی ورکر ہیں
03:04انہوں نے انہیں بہت بری طرح سے دھکے دیئے
03:08جو فیزیکل مین ہینڈلنگ
03:10جسے آپ کہہ سکتے ہیں
03:11وہ ہوتی ہوئی وہاں دکھائی دی
03:13اس پہ میں حیران ہوں
03:14کہ میرے خیال میں
03:16تو جو وہاں پر لیڈرز تھے
03:18پارٹی کے اکابرین تھے
03:19ان کو ظاہر ہے
03:20یہ سب کچھ نظر آ رہا تھا
03:21اور انہیں فوری طور پر
03:22اس پہ انٹروین کرنا چاہیے تھا
03:24روکنا چاہیے تھا
03:25اور ظاہر ہے پیچھے شور شرابہ بھی ہو رہا تھا
03:28وہ ری ایکٹ بھی کر رہی تھی
03:29پھر وہ رو بھی رہی تھی
03:30اور ان کو وہاں سے دکھیل دیا گیا
03:32یہ بھی ایک مرض ہے
03:33اور مرض یہ ہے
03:34کہ آپ نے تصویر کے اندر ضرور آنا ہے
03:36کیونکہ عمران خان صاحب ایک سٹار تھے
03:39کرکٹنگ سٹار تھے
03:40تو شروع دن سے
03:41ان کی تصویر ان کی جھلک جو ہے
03:43وہ بہت زیادہ وائرل ہوتی ہے
03:52اہم ہو جائے گا
03:53وائرل ہو جائے گا
03:54اس کی اہمیت بڑھ جائے گی
03:55تو ان کو لگتا ہے
03:56کہ پریس کانفرنس میں
03:57لیڈر کے سامنے
03:59لیڈر کے ساتھ
04:00یا پیچھے کھڑے ہو جائیں
04:00تو وہ پریس کانفرنس میں آ جائیں گے
04:02تو یہ کوئی صرف تحریک انصاف نہیں
04:04سبھی پولٹیکل پارٹیز کے اندر
04:06یہ ایک عمومی روائیہ ہے
04:07لیکن اس عمومی روائیہ کے اوپر
04:10جو کچھ آج نادیا خٹک صاحبہ کے ساتھ
04:12کیا گیا
04:12ایک تو وہ عورت ہیں
04:14فیزیکلی
04:14ہاں چلیں ہاں
04:15وربلی ان سے بات کر لیتے
04:16کہ آپ یہاں سے ہٹ جائیں
04:17میں نے کھڑے ہونا ہے
04:19مجھے نہیں پتا ریزن کیا ہے
04:20یہ بھی ہو سکتا ہے
04:21کہ کسی نے کہا ہو
04:22کہ ان کو یہاں پر نہیں کھڑے کرنا
04:24چیف منسٹر صاحب کی
04:25میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں
04:26کہ انہوں نے کہا ہوگا
04:27میں جسٹ ایک
04:28ازیوم کر رہا ہے
04:29کہ چیف منسٹر صاحب نے کہا
04:30یا نہیں کہا
04:31یا کسی اور نے کہا
04:32تو وربلی بات کر لی جاتی
04:34اس طریقے سے
04:35انہیں وہاں سے دھکم پیل کر کے
04:36آپ دیکھ سکتے ہیں
04:37ویڈیو میں
04:38کہ فیزیکلی انہیں وہاں سے
04:39ریموو کیا گیا
04:40اس کے بعد وہ روتی رہیں
04:42ریپورٹرز نے جب ان سے سوال پوچھے
04:43کہ یہ سب کچھ کیا ہوا ہے
04:45تو اس پہ انہوں نے یہی کہا
04:46کہ خواتین کا احترام کرنا چاہیے
04:47آج سب نے دیکھ لیا
04:48مجھے جس طریقے سے
04:49وہاں سے دھکے دیئے گئے
04:51تو اس کی میں مضمت کرتا ہوں
04:52ریکویسٹ بھی کرتا ہوں
04:53پارٹی کے جتنے بھی
04:54جونئر اکابرین ہے
04:55کہ سبر کا دامن ہاتھ میں رکھا کریں
04:57کسی نہ کسی پریس کانفرنس میں
04:59آپ کو موقع ملی جائے گا
05:00منڈی اپنی رکھنے کا
05:01مین اپنا چہرہ
05:03اپنا سر جو ہے وہ
05:04کیمرے کے اندر رکھنے کا
05:05اور اس کے لیے ضرور کوشش کیجئے
05:07I understand
05:07کہ this is very important for you
05:18کہ آج KP house کے اندر
05:20ایک بڑی ہی گرجدار قسم کی
05:22پریس کانفرنس ہوئی
05:23اچھی پریس کانفرنس ہوئی
05:24اور اچھا کیا
05:25کہ یہ سارا معاملہ
05:26جو ہے عوام کے سامنے رکھا گیا
05:27اگلی خبر جو ہے
05:29equally important ہے
05:30خبر یہ ہے
05:31کہ مومنہ اقبال
05:32ایک پاکستانی آرٹسٹ
05:34اداکارہ
05:35اور بہت ہی پاپولر اداکارہ ہیں
05:37بہت زیادہ میرا خیال ہے
05:38کہ آج جب ہم ان کی
05:39ریسرچ کر رہے تھے
05:40ان کے ٹاپک کے اوپر
05:41تو پتہ چلا
05:42کہ میں کیونکہ
05:42ڈراماز کم دیکھتا ہوں
05:43لیکن پتہ چلا
05:44کہ پاکستانی ڈراماز میں
05:45ایک منجی ہوئی
05:46اداکارہ ہے
05:47اور پھر
05:48جب ہماری ٹیم
05:49ریسرچ کرتی ہے
05:50تو ہولیسٹک
05:51ہر سائیڈ کی
05:52ریسرچ کرتے ہیں
05:53تو یہ بھی پتہ چلا
05:53کہ وہ اتنی زیادہ
05:55کانٹروورسیز میں بھی نہیں آتی
05:56مطلب اپنے کام سے کام
05:57رکھتی ہیں
05:58پروفیشنل اداکارہ ہیں
05:59ان کے کوئی
06:00اس طریقے کے
06:00کانٹروورشل سٹیٹمنٹس
06:02یا سکینڈلز
06:02اس طرح کی چیزیں بھی
06:04ریسرچ میں سامنے نہیں آئیں
06:05مطلب کہ
06:06ایک وہ
06:06پروفیشنل اداکارہ ہیں
06:08جو اپنے کام سے کام رکھتی ہیں
06:10انہوں نے ایک پوسٹ کی
06:11اور پوسٹ انہوں نے یہ کی
06:12کہ پی ایم ایل این کا
06:14ایک ایم پی اے
06:14ان کو حرس کر رہا ہے
06:16اور ان کو
06:17لگاتار فون پر
06:19سوشل میڈیا پر
06:20حرسمنٹ ہو رہی ہے
06:21اور فزیکلی بھی
06:22حرسمنٹ ہو رہی ہے
06:23اور متدد بار
06:24ان کی پارٹی کے لوگوں
06:26کو شکایت کرنے کے
06:27باوجود
06:27ان سی سی آئی اے کو
06:29جو نیفے میں پستول
06:31چلا دیتے ہیں
06:31ان کو
06:33کمپلین کرنے کے
06:34باوجود اور تمام
06:35ہر جگہ پر
06:36ہر فورم پر
06:37کمپلین کرنے کے
06:38باوجود وہ
06:38حرسمنٹ نہیں رک رہی
06:39اور ان کی زندگی کو
06:41عذاب بنا دیا
06:42اس شخص نے
06:42انہوں نے نام نہیں لکھا
06:44لیکن ظاہر ہے
06:45اس کے بعد
06:45جرنلسٹوں نے
06:46اپنا کام شروع کیا
06:47محمد عمیر
06:48اور دوسرے تمام
06:49جرنلسٹوں نے
06:50پھر انکور کیا
06:51اس ساری سٹوری کو
06:53اور انہوں نے کہا
06:54کہ یہ ساکب چدر
06:56نامی ایک ایم پی ہیں
06:57مریم نواز کے
06:58بہت قریب ہیں
06:59آج کل انہیں
07:00بھرپور سیکیورٹی
07:01بھی فراہم کی گئی ہے
07:02پنجاب پولیس کی طرف سے
07:03ظاہر ہے
07:04مریم نواز صاحبہ کی
07:05ڈائریکشنز پر
07:06وزیر تو نہیں ہے
07:07لیکن وزیر کے
07:08بغیر اتنی سیکیورٹی
07:09پروٹوکول وغیرہ
07:10ان کو جو دیا جا رہا ہے
07:11وہ مریم نواز کی
07:12ظاہر ہے
07:13ڈائریکشن پر ہی
07:14دیا جا رہا ہوگا
07:15اور اب یہ بھی
07:16سمجھ آگئی
07:16کہ کیوں دیا جا رہا ہے
07:17کیونکہ وہ
07:17کوالیفائی کرتے ہیں
07:18ان تمام چیزوں میں
07:20وہ کوالیفائی کر رہے ہیں
07:21اگر ابھی
07:21مومنہ اقبال صاحبہ کی
07:23جو دوہائی ہے
07:24اس کو سنیں
07:24تو اندازہ ہوتا ہے
07:25کہ وہ
07:25کوالیفائی واقعی کر رہے ہیں
07:27ابھی یہ
07:28سب کچھ ہوا کیا ہے
07:28یہ تو ایک معاملہ ہے
07:30کہ ساکب چدر جو ہیں
07:31وہ مومنہ اقبال
07:32کو ان کے بقول
07:33یا صحافیوں کے بقول
07:34حراث کر رہے ہیں
07:35اور اس کے لیے
07:36انہوں نے کمپلین کی
07:37اور بجائے اس کے
07:38کہ ان سی سی آئی اے
07:40یا چیف منسٹر کا آفیس
07:41انہوں نے کہا
07:41کہ چیف منسٹر آفیس
07:43بھی اس میں انوالو ہے
07:43مومنہ اقبال نے کہا
07:45اس حد تک
07:45کہ ان کے جو قریبی لوگ ہیں
07:47مین داریکلی مریم تو نہیں
07:48لیکن مریم کے جو قریبی لوگ ہیں
07:50وہ بجائے
07:51مومنہ اقبال کی
07:52مدد کرنے کی
07:52وہ بھی اس میں
07:53انٹروین کر رہے ہیں
07:55ساکب چدر کو
07:56بینیفٹ دینے کے لیے
07:57اور مومنہ اقبال کو
07:58مزید دبانے کے لیے
07:59اب ظاہر ہے
08:00انہوں نے فونشون چینج کیے ہوں گے
08:01انہوں نے پھر
08:02اپنے اثر اور سوخ سے
08:03فون نمبر حاصل کر لیے ہوں گے
08:05سوشل میڈیا پر
08:06میسجز کرتے ہوں گے
08:07ان کا پیچھا کرتے ہوں گے
08:08تو ان کے لیے
08:09انہوں نے زندگی
08:10وہاں پر عذاب کر دی ہے
08:11تنگ کر دی ہے
08:11جس کے بعد آخر کار
08:13یہ آسان نہیں ہوتا
08:14کسی بھی ایکٹر کے لیے
08:15ان پچھلے دنوں
08:16آپ نے دیکھا
08:17کہ میری اور وسیم عباد صاحب کی
08:19ایک دوسرے کے ساتھ
08:20مطلب انہوں نے
08:20کچھ بیانات دیئے
08:22اس پر میں نے تجزیہ کیا
08:23پھر انہوں نے واپس بیان دیا
08:24پھر میں نے
08:25تو اس سارے پروسس میں
08:26یقین کیجئے
08:27آپ کو نہیں لگتا ہوگا
08:28لیکن میں
08:28بہت احتیاط کے ساتھ
08:30واپس ان سے بات کر رہا تھا
08:31کیونکہ
08:32مجھے اس بات کا اندازہ ہے
08:33کہ جو آرٹسٹ ہوتے ہیں
08:35ان کو کیونکہ
08:36زیادہ تر پیار ہی ملتا ہے
08:37جو پولیٹیشن ہوتے ہیں
08:39یا
08:39اب تو جنرل حضرات بھی
08:41اسی کیٹیگری میں آگے
08:42کیونکہ وہ پولیٹکس ہی کر رہے ہیں
08:44لیکن عمومی طور پر
08:45میڈیا کے لوگ
08:45اور پولیٹیشن
08:46یہ تھوڑے
08:47ٹھک سکن ہوتے ہیں
08:48کیونکہ اگر آدھے لوگ
08:49پیار کرنے والے ہیں
08:50تو آدھے لوگ
08:50نفرت کرنے والے بھی ہوتے ہیں
08:52کچھ آپ کو
08:52بہت اچھا کہیں گے
08:53تو کچھ آپ کو
08:54بہت برا کہیں گے
08:55آپ کو گالی بھی پڑتی ہے
08:56تنقید بھی ہوتی ہے
08:57آپ کو سب کچھ کہا جاتا ہے
08:58تو آپ کو عادت پڑی ہوتی ہے
09:00فنکار جو ہوتے ہیں
09:01ان کو زیادہ زیادہ
09:02ان پر تنقید کیا ہوتی ہے
09:03کہ آپ نے
09:03ڈرامے میں اچھا کام کیا
09:04برا کام کیا
09:05تو زیادہ تر
09:05انہیں پیار ملتا ہے
09:06اس طرح کی تنقید نہیں ملتی
09:08اکثر جب فنکار
09:09چاہتے
09:10نہ چاہتے
09:12سیاسی میدان میں
09:13کود پڑتے ہیں
09:13تو جس طریقے کا
09:14ریسپونس
09:15کیونکہ سیاسی جو
09:16ورکر ہوتا ہے
09:17جو میں نے پچھلے دنوں
09:18آپ کے سامنے
09:19ویڈیوز رکھ کے
09:19یہ بات ایکسپلین کی
09:20کہ لوگ جانبوچ کر
09:21کوئی کسی کو
09:22تلقین نہیں کرتا
09:23کہ گالیاں دیں
09:24یہ جو لوگ
09:25نیچے
09:26unknown لوگ
09:26known لوگ دیں
09:28تو وہ غلط ہے
09:28اور جن کو
09:30party کسی طرح سے
09:31بھی انڈورز کرے
09:31وہ گالی دے
09:32تو وہ بہت غلط ہے
09:33unknown دے
09:34وہ بھی غلط ہے
09:34لیکن وہ
09:35معصص ہے
09:35انہیں آپ
09:35control نہیں کر سکتے
09:36تو unknown جو
09:37لوگ ہوتے ہیں
09:38عام لوگ
09:39وہ پھر بڑی
09:39rough بات چیت کرتے ہیں
09:41تو جو
09:41artist ہیں
09:42ان کو اس کی عادت
09:43نہیں ہوتی
09:43ان کے لیے
09:44پھر وہ ایک
09:44بہت بڑا دھجکہ ہوتا
09:45اسی لیے
09:46artist community میں
09:47آپ کبھی بھی بات کریں گے
09:49تو وہ اپنی
09:50تکالیف بھی جو ہیں
09:50وہ میڈیا میں
09:51رکھنے سے
09:53گریز کرتے ہیں
09:54کیونکہ انہیں پتا ہے
09:55کہ اس کے بعد
09:55اگر political لوگ
09:56ہم پر پل پڑے
09:58تو پھر ہمارے
09:59ہمارے ساتھ کیا ہوگا
10:00وہی کچھ اب
10:01ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے
10:02کہ مومنہ اقبال
10:03جنہوں نے میرا خیال
10:03رسٹرین کیا
10:04پہلے نہیں بتایا
10:05کہ یہ انہیں حراث کر رہے تھے
10:06آخر کار جب بتایا
10:08تو اب ان پر
10:09بھرپور
10:09criticism ہو رہا ہے
10:11اب اس story کو
10:12ہم نے مزید
10:12dig out کیا
10:13ہمارے پاس یہ بہت دیر سے
10:14ان کی story تھی
10:14ویڈیوز تھی
10:15لیکن ہم نے اسے
10:16cover نہیں کیا تھا
10:17اس سے نہیں کیا تھا
10:18کہ ایک کسی شخص کی
10:19personal story تھی
10:20تھی تو ایک crime
10:22لیکن پھر بھی ہم نے کہا
10:23کہ ہمیں personalize
10:23کوئی agenda driven
10:24تو ہم ہیں نہیں
10:25کہ کسی ایک شخص کی
10:26اوپر یہ story کریں
10:27لیکن ہمارے پاس
10:28بہت دیر سے
10:29یہ ویڈیو پڑی تھی
10:30صادق
10:30ساکب چدر صاحب کی
10:32جو harassment کر رہے ہیں
10:33مومنہ اقبال کی
10:35تو آپ کو پہلے
10:35introduce کرواتے ہیں
10:36کہ ساکب چدر کون ہے
10:37اس وقت وہ
10:38MPA ہیں
10:39noon league کے ہیں
10:40مریم نواز کے
10:41بہت قریب ہیں
10:42اور فنکار ہیں وہ
10:43فنکار
10:44not in a correct way
10:45in a wrong way
10:46mean negative فنکار ہیں
10:48جب election ہو رہا تھا
10:49تو انہوں نے
10:50عمران خان کا
10:51نام بیچا
10:52اور کہا کہ
10:52میں آزاد امیدوار ہوں
10:54میں جیت کے
10:54عمران خان کے ساتھ
10:55جاؤں گا
10:55اور مجھے
10:57vote کیجئے
10:57ظاہر ہے یہ پاکستان
10:58کے ملٹری جنرلز
10:59کے بھی نمائندہ تھے
11:01اسی لیے انہیں
11:01جیت نے دیا گیا
11:02اور form 47
11:02ان کو دے دیا گیا
11:03یہ form 47 پر
11:05جیت کے اسمبلی میں
11:06پہنچ گئے
11:06vote یہ عمران خان
11:08کا نام لے کر
11:09مانگتے رہے
11:10جیسے یہ جیت گئے
11:11form 47 ان کو
11:12دے دیا گیا
11:13تو یہ جا کر
11:14شامل ہو گئے
11:15مسلم لیگ نواز کے اندر
11:16تو ایک تو یہ
11:17کون مین ہے
11:17اس حساب سے
11:18کہ آپ سمجھ لیجے
11:19کہ نام عمران خان کا
11:21vote لیے
11:21اور پھر نون لیگ
11:22پہ شامل ہو گئے
11:23چلیں یہ تو
11:24ایک قمومی طور پر
11:25سیاست کے اندر
11:26اس طرح کا
11:26کارنامے تو
11:27اور بھی کئی لوگوں
11:28نے کیے ہیں
11:28لیکن ان کا ایک اور
11:30ایسا کارنامہ ہے
11:31جو ان کو
11:31مریم نواز صاحبہ کے
11:32ہم پلہ لے کے جاتا ہے
11:34وہ ہے
11:34گردہ سکینڈل
11:36جی ہیں
11:36ان کے ایک
11:37کزن
11:38ڈاکٹر فواد
11:38جو ان کے غالباً
11:40سگے چچا کے بیٹے ہیں
11:41وہ اسٹریلیا گئے
11:42کہیں پر
11:42اب یہ نہیں پتا
11:43کہ وہاں پر
11:44وہ ڈاکٹر ہیں
11:44یا کیا کرتے ہیں
11:45لیکن بہارال
11:46وہ اسٹریلیا گئے
11:47اور انہوں نے
11:48اور انہوں نے
11:48مل کے
11:48ایک ایسا
11:49انویٹیو قسم کا
11:50بزنس آئیڈیا
11:51انٹریوز کروایا
11:51جس سے یہ
11:53کک پتی سے
11:54کروڑ پتی بن گیا
11:55رات و رات
11:56اتنا پیسہ آیا
11:56کہ اب ان کو بھی
11:57سمجھ رہی
11:57کہ اس کو انہوں نے
11:59ابزورب کیسے کرنا ہے
12:00وہ جو ان کو
12:00سٹیم چڑتی ہے
12:01بھاب چڑتی ہے
12:02ان کو خمار چڑتا ہے
12:03پیسے کا
12:04اس سے یہ بچارے
12:05اب اپنی لیگ سے
12:06باہر نکل کے
12:06مومنہ اقبال ہوں
12:08یا کوئی اور لوگ ہوں
12:09ان تک یہ جب پہنچتے ہیں
12:11کیونکہ
12:11گرومنگ نہیں ہے
12:12اور پھٹی پڑے ہیں
12:13دوسرے لفظوں میں
12:14آپ یہ کہیے
12:15کہ پیسہ اتنا آ گیا
12:16کہ اس میں پھٹ پڑے
12:17تو وہ
12:17انویٹیو بزنس کیا تھا
12:19بزنس یہ تھا
12:20کہ بہت سارے
12:21اسٹریلیا کے اندر
12:22لوگ
12:22جنہوں نے
12:23گردے کی پیونت کاری
12:25کروانی ہیں
12:25انہوں نے
12:27ٹرانس پلانٹ
12:28کروانا ہے گردہ
12:29اور ان کے پاس
12:31وہاں پر
12:31جو اسٹریلین نیشنل ہیں
12:33وہاں پر گردے
12:34اتنی آسانی سے
12:35میسر نہیں ہے
12:36تو فواد صاحب نے
12:38مل کے ایک ریکٹ
12:39شروع کیا
12:39ایک ساگہ شروع کیا
12:40ساکب چدر صاحب کے ساتھ
12:42اور انہوں نے
12:43غریب لوگ
12:44ان کا جو علاقہ ہے
12:45وہ بہت ہی
12:46غریب لوگ ہیں
12:47وہاں پر
12:47بہت ہی
12:48آپ یہ کہیے
12:49کہ بیک ورڈ ایریا
12:50ابھی تک ترقی کے لحاظ سے
12:51وہاں پر غربت
12:52بہت زیادہ ہے
12:53پاکستان کے چند
12:54علاقے ایسے
12:55جہاں پر
12:56جیسے ساؤتھ پنجاب
12:57کے بہت سارے علاقوں میں
12:57غربت بہت زیادہ ہے
12:59یہ سینٹرل پنجاب
13:00اسے کہلیں ہیں
13:00توورڈزا ساؤتھ پنجاب
13:01کہلیں جانگ کا
13:02اوپر والا ایریا
13:03یہاں بھی غربت
13:04بہت زیادہ ہے
13:06تو اس علاقے میں
13:07انہوں نے لوگوں کو
13:08ساکب چدر صاحب نے
13:09لوگوں کو گھیرا
13:09کہ آپ گردہ بیچیں
13:10آپ کو اتنے پیسے دیں گے
13:12فواد صاحب جو ہیں
13:13انہوں نے لوگوں کو
13:14لے کر آئے
13:14باہر سے
13:15جو ڈاکٹر فواد تھے
13:16ڈاکٹر ہیں کہ نئی
13:17مجھے نہیں پتا
13:17بہرحال ڈاکٹر فواد
13:19انہیں کہتے ہیں
13:19وہ اسٹریلیا سے
13:20ان اسٹریلوی گورے گوریوں
13:22کو وہاں سے لے کر آئے
13:23اور یہاں پر
13:24ایک ڈاکٹر
13:26التمش تھے
13:26جو انستیزیا
13:28کا استعمال کرتے تھے
13:30اور ایک اور
13:31ڈاکٹر صاحب تھے
13:32وہ ان کے ساتھ
13:33مل کے
13:33یہ ڈاکٹر ساکب
13:35ڈاکٹر فواد
13:36ڈاکٹر التمش
13:37یہ مل کے
13:37اور ڈاکٹر سناولا
13:39سناولا بھی
13:40سرجری کرتے تھے
13:41سناولا یہاں ہوتے تھے
13:42غالباً پاکستان میں
13:43فواد وہاں سے
13:43گیر کے بیچتے تھے
13:45التمش یہاں پر
13:46انستیزیا دیتے تھے
13:47اور ساکب چدر صاحب
13:48کا کام تھا
13:48لوگوں کو پکڑ کے لانا
13:50جنہوں نے گردے بیچنے تھے
13:52یا جن سے گردے خریدنے تھے
13:53غریب لوگ
13:54ان کو یہ کہتے تھے
13:55کہ ایک گردے پہ
13:55تم زندہ رہ لوگے
13:56ویسے بھی تمہاری
13:57کون سی زندگی ہے
13:58گردے کے ساتھ
13:59تو کوئی مسئلہ ہی نہیں ہونا
14:00تمہیں پانچ لاکھ دے دیں گے
14:01دو لاکھ دے دیں گے
14:01چار لاکھ دے دیں گے
14:02دس لاکھ دے دیں گے
14:03مجھے نہیں پتا
14:04کیا سودا ان کا ہوتا تھا
14:05لیکن یہ لوگوں کو
14:07پکڑ پکڑ کے لاتے تھے
14:08پھر لوگ شاید
14:10مرنا شروع ہوئے
14:10یا بہت شدید
14:11بیمار ہونا شروع ہوئے
14:12یہ کمپلین ہونا شروع ہوئی
14:14FIA کے پاس کیس گیا
14:16FIA نے یہ اب سے
14:17کئی سال پہلے کی بات ہے
14:18آپ کے سامنے ویڈیو بھی رکھتے ہیں
14:19FIA نے
14:21انویسٹیگیٹ کیا
14:21تو پتہ جلا
14:22کہ یہ تو پورا ایک ریکٹ
14:23یہ ایک پورا مافیا کام کر رہا ہے
14:25جو باہر سے لوگوں کو لاتا ہے
14:26ایک ایک کیس کے اندر
14:28کروڑوں روپے کماتے ہیں
14:29اور یہاں
14:30کوڑیوں کے بھاؤ
14:31ان کا گردہ خرید کے
14:32لوکل قسم کے ہی جگہ پر
14:34ان کا ٹرانسپلانٹ کر دیا جاتا ہے
14:36تو یہ سارا کچھ ہو رہا تھا
14:38یا مجھے یہ نہیں پتا
14:39کہ ٹرانسپلانٹ یہ یہاں کرتے تھے
14:40یا ٹرانسپلانٹ
14:41آسٹریلیا میں ہوتا تھا
14:42یہاں سے صرف گردہ لے جا کے
14:44وہاں پر لے کے جا دیتے ہیں
14:44میں فیزیشن نہیں ہوں
14:45مجھے ایکزیکٹلی نہیں پتا
14:46لیکن آپ کے سامنے
14:47وہ ویڈیو رکھ دیتے ہیں
14:48جس سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا
14:50کہ یہ صاحب کیا کرتے تھے
14:51سنیئے
14:52ساکر صاحب آپ ہیں
14:53جی ساکر میں ہے
14:54ڈاکٹر ہیں آپ
14:55نہیں میں ڈاکٹر نہیں ہوں
14:56کیا کرتے ہیں آپ
14:57میں زمیدارہ پر
14:57کہاں پر
14:58چینیوٹ
14:58چینیوٹ میں
14:59جی
15:00اللیگل کیڈنی ٹرانسپلانٹ کا دندہ
15:02کب سے کر رہے ہیں
15:04ڈاکٹر فواد اور ڈاکٹر سنال دا کرتے ہیں
15:05کیا تعلق ہے ہم کے ساتھ آپ
15:07ڈاکٹر فواد میرا کزن ہے
15:08آپ کے کزن ہے وہ
15:09جی
15:09وہ تو کیاپنے میں جانتے ہیں
15:10نہیں ساکر کو
15:11کزن ہے
15:11وہ تو آپ کو پہچانے سے انکار کر رہے ہیں
15:13نہیں
15:13رشتے کیسے نہیں پچانے جاتے
15:15اور
15:15التمش
15:16التمش
15:17سی میرا کو تعلق نہیں ہوں
15:18کب سے جانتے ہیں ان دونوں کو
15:19دو ایک مہینے ہوئے ہیں
15:20دو مہینے سے
15:21جی
15:21التمش کو
15:22اور ڈاکٹر فواد
15:23تو آپ کے کزن میں
15:24ظاہر ہے
15:24لیکن یہ
15:25کیڈنی ٹرانسپلانٹ کا دندہ
15:26ان کے ساتھ کب سے کر رہے ہیں
15:27میں تو دوزار تیرہ تک سے ان کے ساتھ ہوں
15:29دوزار تیرہ سے آپ ان کے ساتھ ہوں
15:31کتنے اب تک ہو چکے ہیں
15:32ٹرانسپلانٹ
15:34جہاں تک میرا آگیا ہے
15:35پندرہ سے اٹھارہ تک ہو چکے
15:37پندرہ سے اٹھارہ
15:37کہاں کھاں سے لوگ آتے تھے
15:39یہ اومان اور جورڈن سے
15:40جورڈن اور اومان سے
15:41تو ارینج کون کرتا تھا
15:44ڈاکٹر فواد کرتا تھا
15:45سارا
15:46سلی آپ نے
15:47تو یہ نیو ٹی وی کی
15:49یہ خبر تھی
15:50جو ہم نے آپ کے سامنے رکھی
15:51کریڈٹونی کا ہے
15:52نیو ٹی وی نے یہ سٹوری
15:53انرث کی تھی
15:54اور اس کے ساتھ
15:55لاہور رنگ
15:55اور دوسرے ٹی وی چینلز
15:56نے بھی اس کے اوپر کام کیا تھا
15:58دنیا ٹی وی نے بھی
15:59کئی ٹیلی ویشنز نے
16:00اس کے اوپر سٹوریز رن کی تھی
16:02اب اس میں کلیر ہے
16:03کہ یہ کہہ رہے ہیں
16:03کہ میں کرتا تھا بلکل
16:04گردوں کا کام
16:06فواد میرا کزن ہے
16:07چچا کا بیٹا ہے
16:08مجھے یہ کہتے ہیں
16:20میں ان کے علاقے میں
16:22لینڈ کروزر وغیرہ کو
16:23بڑے ٹائروں والی گاڑی
16:24کہا جاتا ہے
16:25تو ان کے بس گاڑیاں آ گئیں
16:26اب پروٹوکول
16:27مریم صاحبہ نے دے دیا
16:28تو یہ سب کچھ چل رہا ہے
16:30اب ایک طرف
16:30مریم صاحبہ کہتی ہے
16:31کہ عورتوں کا بہت احترام ہے
16:33اور ریڈ لائن ہے
16:34اور دوسری طرف
16:35ان کا اپنا آفس
16:36انوالو ہے
16:37مومنہ اکبال کی
16:38حراثمنٹ کے اندر
16:39جو حراثر ہے
16:40اس کو پروٹیکشن دینے میں
16:41تو this is something
16:42very unfortunate
16:43جو آپ کے سامنے رکھنا تھا
16:44یہ ایک پورے کا پورا کیس ہے
16:46کیس ٹڈی ہے
16:47کہ پاکستان کی سیاست کے اندر
16:49آپ غور کیجئے
16:49کہ جب آپ
16:50اس طرح کے اناثر کو
16:52سیاست میں آنے دیتے ہیں
16:53پھر انہیں پھلنے پھولنے دیتے ہیں
16:54پھر آپ انہیں پروٹوکول دیتے ہیں
16:56تو پھر وہ آگے بھی
16:57کچھ نہ کچھ تو کریں گے نا
16:58آگے بڑھتے ہیں
16:59اگلی خبر آپ کے سامنے رکھنی ہے
17:00وہ ہے
17:01وزارتِ انفرمیشن نے
17:04تقریباً
17:04نو ارب روپیہ
17:05نو شارعہ پانچ ارب
17:07اشتہارات میں دے دیا ہے
17:08اس خبر کو
17:09میں وی لاغ کے آخر پر جا کر
17:11آپ کے سامنے رکھوں گا
17:12کیونکہ اس کے ساتھ
17:13وہ خبر بھی ہے
17:14جو بڑی غلیز قسم کا
17:16جس کے اندر کانٹنٹ ہوگا
17:17معذرت کے ساتھ
17:18وہ آپ کے سامنے رکھنا پڑے گا
17:19تو یہ دونوں خبریں
17:20کٹھی کریں گے وہاں پر
17:21اب ذرا اسلامباد
17:23ہائی کورٹ کی خبر لے لیں
17:24جہاں پر
17:24صبح ہم نے آپ کے سامنے
17:26خبر رکھی تھی
17:26آپ مزید انفرمیشن آگئی ہے
17:27وہاں پر سلمان اکرم راجہ
17:29اور موجودہ
17:31جو چیف نون جسٹس ہیں
17:33یا جو بھی آپ نے
17:33ان کو کہنا ہے
17:34ڈوگر صاحب
17:35ان کا مقالمہ ہوا
17:36مقالمہ یہی تھا
17:37کہ سلمان صفدر اب نہیں ہیں
17:38تو آپ نیا وکیل کریں
17:40انہوں نے کہا
17:40کہاں سے کریں
17:41آپ تو سائن ہی نہیں کروا کے دیتے
17:42انہوں نے کہا میرا کوئی لینا دینا نہیں
17:44انہوں نے کہا
17:44پھر آپ کا لینا دینا نہیں
17:45تو نیا وکیل کیسے ہوگا
17:46جس پر انہوں نے یہ بیان دیا
17:48کہ اوکے
17:48میں آپ کی ملاقات کروا دوں گا
17:50لیکن آپ وقالت نامہ پھر
17:52ملاقات نہیں
17:53میں آپ کا وقالت نامہ سائن کروا دوں گا
17:55آپ وکیل ڈھونڈے
17:56مطلب وہ بہت جلدی میں ہیں
17:58کہ وکیل نیا کر کے کھڑا کریں
17:59اور ہم اس مقدمے کو فارق کریں
18:01آج بہنیں بھی وہاں گئیں
18:03پارٹی کے عقابرین بھی گئے
18:05وہاں پر زندہ باد
18:06مردہ باد کے نعرے بھی لگے
18:07عدالت کے اندر تھوڑی دیر
18:09لیکن کوئی خاص سنوائی نہیں ہوئی
18:11اور اب یہ کہہ دیا ہے عدالت نے
18:13کہ آپ کے پاس آخری موقع ہے
18:15اگر آپ وکیل بدل لیں گے
18:17تو ہم آپ کو وقالت نامہ سائن کروا دیں گے
18:19مجھے لگتا ہے
18:19کہ اس بار یہ وقالت نامہ
18:20آپ کو سائن بھی کروا دیں گے
18:22وجہ کیا ہے
18:23کیونکہ اب یہ اس کیس کو
18:24عمران خان کے خلاف
18:25اس کا فیصلہ دینا چاہتے ہیں
18:27تو اس لیے
18:28پہلے اگر نہیں بھی سائن کروا کے دے رہے تھے
18:30کیونکہ اب ان کا اپنا مقصد
18:31اس میں انوالو ہے
18:32تو آپ دیکھیں گے
18:33آنے والے دنوں میں
18:34یہ اس میں سائن کروا دیں گے آپ
18:36آگے بڑھتے ہیں
18:37اگلی بات جو آپ کے سامنے رکھنی ہے
18:39وہ آج ہی کی خبر ہے
18:41اور وہ ہے
18:42کہ سلمان اکرم راجہ صاحب نے کہا
18:44کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ
18:45یایا افریدی کے ساتھ
18:46ان کی ملاقات ہوئی ہے
18:47جس میں انہوں نے ان کے سامنے بتایا
18:49کہ نہ ملاقات کروا رہے ہیں
18:50عمران خان صاحب کی
18:51نہ بوشا بی بی کی
18:53نہ سائن کروا کے دے رہے ہیں
18:55وقالت ناموں پر
18:56اور نہ ہی ہمارا کوئی کیس
18:57ٹیک اپ ہو رہا ہے
18:58جس پر یایا افریدی صاحب نے
18:59ان سے وعدہ کیا ہے
19:00کہ عید کے بعد
19:01جو بڑی عید ابھی ہے
19:03اس کے بعد
19:03فوری طور پر آپ کے کیسز جو ہیں
19:05وہ ہم لگا دیں گے
19:07سننے کے لیے
19:08تو سلمان اکرم راجع صاحب نے
19:09آج یہ بات شیئر کیا
19:10کہ یہ بہت ہی اندہ بات ہے
19:12ایک اچھی ڈیولپمنٹ ہے
19:13آگے بڑھتے ہیں
19:14کل میں مزاک اڑا رہا تھا
19:15کئی دفعہ کہتے ہیں
19:16کہ کسی کی طرف انگلی نہ کرو
19:18تین انگلیاں اپنی طرف ہو جاتی ہیں
19:19آج وہی صورتحال بنی ہے
19:20میں نے جماعت اسلامی کی طرف انگلی کی تھی
19:23تین انگلیاں اپنی طرف ہو گئیں
19:24اور خبر میرے پاس اب یہ ہے
19:26کہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے
19:28پاکستان کی محکوم عوام کے لیے
19:30ایک کوشش
19:31بائیس میئی بروز جمعہ
19:33دوزار چھبیس ملک گیر
19:35احتجاج مہنگائی کے حوالے سے
19:37تو میں تو جماعت اسلامی کا
19:39مزاک اڑا رہا تھا
19:40کہ انہوں نے عید کا بھی انتظار نہیں کیا
19:42اور بائیس میئی کو یہ احتجاج رکھتی
19:44اور میں یہ کہہ رہا تھا
19:45کہ یہ ان سے احتجاج جرنیل کروا رہے ہیں
19:47اور میں یہ کہہ رہا تھا
19:48کہ جرنیل ان سے یہ
19:50اس لیے احتجاج کروا رہے ہیں
19:51کہ ذرا پریشر پڑے
19:53اور اٹھائیسویں آئینی ترمیم میں
19:55جو روپیہ چاہیے پیسہ چاہیے
19:57وہ انہیں ملے پیپس پارٹی کی
19:59کٹی سے کچھ نہ کچھ کچھ
20:00نون لیگ سے
20:01اور وہ اپنی جو پہلے میرے پاس
20:03فگرز نہیں تھی
20:04یہ ایک کومنٹ بھی ہے
20:06آپ کے سامنے رکھتے ہیں
20:07ہمارے کیونکہ سننے والے بھی
20:08پڑے لکھے لوگ ہیں
20:17کیونکہ اس سے مجھے
20:18سمجھ آتی ہے
20:19کہ آپ لوگ کیا سوچتے ہیں
20:20کیا لکھتے ہیں
20:21اور جو آپ کے
20:23ایسے کومنٹس ہوتے ہیں
20:25جن کے اندر کچھ ڈیٹا ہوتا ہے
20:26کوئی سوجیشن ہوتی ہے
20:27کوئی کام کی بات ہوتی ہے
20:28وہ واقعی میری بہت
20:29رہنوائی کرتے ہیں
20:30جیسے میرے پاس فگر نہیں تھی
20:32کہ exactly جو ہمارے
20:33ریٹائر فوجی افسران
20:35اور اہلکار ہیں
20:36ان کی پینشن کتنی ہیں
20:37بتایا گیا ہے
20:38کہ سات سو ارب کی
20:47مطلب کہ جو دفاع کے
20:49آپ نے بجٹ میں سے
20:50دفاع کا بجٹ
20:51اوورال میرا خیال
20:52کوئی تین ہزار ارب کا ہے
20:53یا چھبیس سو اٹھائی سو ارب کا ہے
20:55اس میں سے آپ غور کر لیجئے
20:57کہ اگر سات سو ارب
20:58صرف پینشن کے اور ڈال دیں
21:00تو وہ کدھر چلا جاتا ہے
21:01وہ تقریبا پھر
21:02سنتی سو ارب کے قریب
21:04دفاع کا آپ کا بجٹ چلا جائے گا
21:05اور اگر سات سو آپ نکال دیں
21:07اس میں سے
21:07اور کسی اور کے خاتے میں ڈال دیں
21:08جیسے کہ اس وقت
21:09سویلینز کے خاتے پر
21:10ڈالا ہوا ہے
21:11تو پھر ظاہر ہے
21:12دفاع کا بجٹ دکھنے میں
21:13آپ کو اٹھائی سو تین ہزار ارب ہے
21:15لیکن اصل میں وہ
21:16سنتی سو ارب
21:17آپ کا جو ہے
21:18تری تھاؤزن سیون ہنڈرڈ
21:19بلین جو ہے
21:20وہ اس کا آپ
21:21آپ کا خرچ ہے
21:22اب ذرا واپس آتے ہیں
21:23اس بات پر
21:24اب بات یہ ہے کہ
21:25تین سو ارب
21:26سویلین سیکٹر کی پینشن ہے
21:27اور سات سو ارب جو ہے
21:28اسی کومنٹ کے مطابق
21:30وہ فوجی سیکٹر کی
21:32جو پینشن ہے
21:33اب فوجی سیکٹر بھی
21:34ستر پرسنٹ جو ہے
21:35وہ بھی سویلین سیکٹر میں
21:36ڈال دیا ہوا ہے
21:36وہ بھی بوجھ
21:37آپ نے اٹھانا ہے
21:38تو ایسی صورتحال کے اندر
21:39آپ روپیہ چاہیے
21:41اٹھائیسویں آئینی ترمیم
21:42جو ہے
21:42وہ آئے یا
21:44اس کے بغیر آپ روپیہ دیں
21:45اس کے لیے ساری کا وش ہے
21:46تو میں نے یہ
21:47کرٹیسزم کر دیا تھا
21:49کہ یہ جرنیل کروا رہے ہیں
21:50تاکہ یہ پیسہ جو ہے
21:51وہ حاصل کرنے میں
21:52وہ کامیاب ہو جائیں
21:53پیپلز پارٹی اور نون لیگ سے
21:54اب مجھے نہیں پتا
21:55کس موں سے
21:56میں نے یہی والا
21:57کرٹیسزم
21:58طریقے تحفظے آئینے
21:59پاکستان پر کرنا ہے
22:00یا نہیں کرنا
22:01کیونکہ ظاہر ہے
22:02میں نہ ہی کروں تو بہتر ہے
22:03کروں گا تو پھر
22:04میری جانبکشی نہیں ہوگی
22:05کیونکہ میں نے یہ دیکھا ہے
22:07خود بھی مشاہدہ کیا ہے
22:08کہ جو جو لوگ
22:09جنرلز کے بہت قریب ہیں
22:10وہ اس میں بڑی کاوش
22:12ڈال رہے ہیں
22:12بائیس تاریخ کے
22:13جو احتجاج کے بارے میں
22:14اعلان شلان بڑا
22:15بڑی تگھو دو کے ساتھ کر رہے ہیں
22:17بھلا کرے کہ اس میں سے
22:18کچھ شر کی بجائے
22:20کچھ خیر نکلتا
22:21مجھے نظر نہیں آ رہا
22:22کیونکہ مجھے لگ رہا ہے
22:23کہ اگر جماعت اسلامی
22:24کو جنرلز استعمال کر رہے ہیں
22:25تو این اس دن
22:26اگر کسی اور کا
22:27پروٹیسٹ ہوگا
22:28تو پھر میری دو نمبری ہوگی
22:29اگر میں آپ کے سامنے
22:31اس کو کور اپ کروں
22:31اور کہوں نہیں
22:32وہ والا پروٹیسٹ
22:33حلال ہے
22:34یہ والا پروٹیسٹ
22:35جو ہے وہ حرام ہے
22:35تو اگر تو یہ پروٹیسٹ
22:37واقعی غریبوں کے لیے کرے
22:38جماعت اسلامی کرے
22:39یا تحریک تحفظ
22:41آئین پاکستان کرے
22:42تو بہت اندہ بات
22:42لیکن اگر جنرلیلوں کے
22:44مقاصد کو پورا کرنے
22:45کے لیے کرے
22:46تو بترین مضمت ہے
22:47ہماری طرف سے
22:48اور اس بترین
22:49ٹائمنگ کی اوپر
22:50ظاہر ہے
22:51بہت سارے سوالات
22:52اٹھتے ہیں
22:52آپ کی مزید
22:53مجھے رہنمائی چاہیے ہوگی
22:54ضرور لکھ کر
22:55بتائیے گا
22:56کہ آپ کیا سمجھتے ہیں
22:57یہ جو عید سے
22:58تین دن پہلے
22:58اچانک سے
22:59سب کو پروٹیسٹ
23:00یاد آ گیا
23:01اچانک سے
23:01جلتھل ہو گئی ہے
23:02یہ سارے کا سارا
23:04جنگل ہرا ہو گیا
23:05ایک دم سے
23:06تو یہ کیا ماجرہ ہے
23:07یہ سب کچھ کیا ہو رہا ہے
23:08ضرور رہنمائی کیجئے
23:09یہ جو کومنٹ لکھا تھا
23:10ہمارے دوست نے
23:10ان کا بہت بہت شکریہ
23:12ان کی وجہ سے
23:13ہمیں رہنمائی ملی
23:14کہ اگزیکلی
23:14کتنا وزن ہے
23:15پینشن کا
23:16جو اٹھانا پڑ رہا ہے
23:17آج سپیڈ زیادہ ہے
23:18کیونکہ میں
23:19سلو رہتا ہوں
23:20خبریں کم ہوتی
23:21کم کور ہوتی ہیں
23:22جس کے لیے
23:22میں نے آج کوشش کی
23:23کہ ہم اس کا پیس
23:24تھوڑا تیز رکھیں
23:26اگلی خبر
23:26آپ کے سامنے
23:27رکھیں گے
23:28کہ ایسے اکاؤنٹ
23:29جن کے بارے میں
23:30تاثر ہے
23:30کہ پاکستانی فوج
23:31ان کو بیک کرتی ہے
23:33یا ان کے
23:33اہلکاروں کے
23:34وہ اکاؤنٹ ہیں
23:35یہ تاثر ہے
23:35ان کے بارے میں
23:36جیسا کہ
23:36ایک مارخور نامی
23:37اکاؤنٹ ہے
23:38وہ اب پیسے لگا رہا ہے
23:39جی ہاں
23:40ایڈ کیمپین
23:41رن کر رہے ہیں
23:42پیسہ لگا رہے ہیں
23:43کس کام کے لیے
23:44وہ جنرل سرفراز
23:46جی ہاں
23:47جنرل سرفراز
23:47وہی تھے
23:48جو شہید ہوئے تھے
23:50ہیلیکاپٹر کریش میں
23:52اور
23:52بہت ہی
23:53امپورٹنٹ جنرل تھے
23:54عمران خان صاحب
23:55اور میں
23:56ہم دونوں
23:56ان کے گھر بھی
23:57اکیلے ہی ہم گئے تھے
23:58بغیر کسی سیکیورٹی کے
23:59کیونکہ اس وقت
24:00جنرل صاحب جب شہید ہوئے تھے
24:01تو ایک کا
24:02ہوا کریئٹ کیا گیا تھا
24:03کہ
24:03ہم ان کی
24:04فاتحانی ہم نے پڑھی
24:05حالانکہ ان کو پتا نہیں تھا
24:07کہ ان کے گھر جا کر
24:07ان کے اہل خانہ سے مل کے
24:09بہت ہی
24:09ماشاءاللہ
24:10ان کے
24:12بڑے ہی اچھے
24:13دو ان کے بچے تھے
24:14جن سے ہماری ملاقات ہوئی
24:15ان کی بیوہ سے
24:16ان کے گھر والوں سے
24:17بہت اچھی فیملی
24:18اللہ ان لوگوں کو حمد دے
24:20جنرل صاحب کا جو
24:21انہیں دکھ پہنچا تھا
24:22اس کو برداشت کرنے کا
24:23بارال جنرل صاحب
24:24ہیلیکاپٹر کریش کے اندر
24:26شہید ہوئے تھے
24:27کوئٹہ کے اندر
24:28کوئی اس کے بعد
24:29انویسٹیگیشن ریپورٹ
24:30سامنے نہیں آئی
24:30کہ کیسے ہوئے
24:31کیوں ہوئے
24:32کیا ہوا
24:32بارال
24:33عمران خان صاحب
24:35تشریف لے کر گئے تھے
24:36میں ان کے ساتھ گیا تھا
24:37بہت ہی پرائیوٹلی
24:38ہم آپ یہ کہیے
24:39کہ ایک دو گاڑیوں کے اندر
24:40ہی ہم گئے تھے
24:41فاتحہ پڑھ کے آئے تھے
24:42ان کے گھر پر
24:43اور لیکن
24:44اس ٹائم یہ سارا
24:45دوسری طرف جو
24:56اس لیے کہ ایک
24:57فوتگی والے گھر جا رہے تھے
24:58وہاں پر پوری
25:00آبوطاب کے ساتھ جانا
25:01مطلب سارے سیاسی
25:02دھوم دڑکے کے ساتھ جانا
25:04وہ مناسب بات
25:05خان صاحب نے نہیں سمجھی تھی
25:06اس لیے ہم
25:07بہت ہی خاموشی سے
25:08لو پروفائل میں
25:09میں ان کے ساتھ تھا
25:10صرف اور صرف اور
25:11کوئی شخصیت
25:12پولٹیکلی ہماری طرف سے نہیں تھے
25:14اور میں ان کے سٹاف کا حصہ تھا
25:16تو میں ان کے ساتھ تھا
25:17ورنہ شاید میں بھی نہ ہوتا
25:26ایڈ چلا کر
25:27جنرل سرفراز کو
25:28کنٹروورشل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے
25:30کیونکہ
25:31سرفراز بکٹی صاحب نے
25:32ایک بیان دیا
25:33جو چیف منسٹر ہیں
25:34بلوچستان کی
25:35کہ سرفراز بکٹی نے
25:36یہ سارے شدد پسندوں کو
25:37جیلوں سے نکالا تھا
25:38جو اب دہشتگردی کر رہے ہیں
25:40تو مطلب
25:41جنرل سرفراز کو
25:42کنٹروورشل کرنے کے لیے
25:44جو مٹیریل اس وقت
25:45سوشل میڈیا کے اوپر ائر کیا جا رہا ہے
25:46اسے مارخور جیسا اکاؤنٹ جو ہے
25:48وہ اس پر پیچھے سے پیسہ لگا رہا ہے
25:50تو اس سے آپ خود ہی اندازہ لگا لیجئے
25:52کہ پوری کی پوری صورتحال چل کے رہی ہے
25:54دوسری طرف
25:54خشاب سے
25:55تمام مخالف امیدواروں کو
25:57نا اہل کر کے
25:58ریٹرننگ افسر
26:00ڈی سی خشاب نے
26:01نون لیگ کے
26:02ایم ایم پی اے
26:03اب بن گئے ہیں
26:04وہ زفر عباس خان
26:05ان کو بلا مقابلہ
26:06امیدوار ڈیکلیر کر دیا ہے
26:07نون لیگ کی دھمالیں
26:08بڑی کامیابیاں
26:09مطلب
26:10سنجیاں ہو جانگلیاں
26:11وچھ مرزا یار پھرے
26:12انہوں نے کوئی چھوڑا ہی نہیں میدان میں
26:14انہوں نے
26:15سارے کے سارے جو ہیں
26:16ان کو
26:17کر دیا ہے
26:18ناہل
26:18اور صرف نون لیگ کا جو امیدوار ہے
26:21اسے جیتا ہوا
26:21قرار دے دیا ہے
26:22اب ذرا آخری خبر آپ کے سامنے رکھتے ہیں
26:24اور وہ خبر یہ ہے کہ
26:25وزارت اطلاعات نے
26:27ساڑھے نو ارب
26:299.5 ارب روپے جو ہیں
26:31وہ دیے ہیں
26:32اشتہارات میں
26:33اس سے آپ اندازہ لگا لیجئے
26:34کہ یہ کس طریقے سے
26:35دو تین سال کے اندر
26:36انہوں نے اتنا پیسہ پھینکا ہے
26:38میڈیا کے اندر
26:39دوسری طرف میڈیا کے صحافیوں کو
26:41نہ کوئی تنخواہ دے رہا ہے
26:42انہیں نوکریوں سے نکال رہے ہیں
26:43میڈیا والوں کی بشرمی
26:44اپنی جگہ دیکھ لیجئے
26:45ان کی بشرمی
26:46اپنی جگہ دیکھ لیجئے
26:47کہ ٹیکس پیئر کا پیسہ
26:48جو ہے
26:48وہ اس بری طرح سے
26:50یہ استعمال کر رہے ہیں
26:50دوسری سٹوری آج کی یہ ہے
26:52جو میں شروع کرنے لگا ہوں
26:53اگر آپ بچوں کے ساتھ
26:54اور فیملی کے ساتھ ہیں
26:55تو یہاں سے آگے
26:56وی لاغ کو مت دیکھئے
26:57یہاں پر ختم کر دیجئے
26:59اکیلے بیٹھیں
27:00تو ضرور دیکھئے
27:01اس سٹوری کو ہم شروع کر رہے ہیں
27:02یہ کوئی صاحب ہیں
27:03جن کا نام راجہ کبیر ہے
27:04ان کے عزاز میں
27:06آج سرکاری طور پر
27:07ایک تقریب منقت کی گئی
27:08ہم نہیں کہہ رہے
27:09وزارت اطلاعات کہہ رہی ہیں
27:10اور سرکاری طور پر
27:12اسلامباد کے اندر
27:13ایک تقریب کی گئی
27:14یہ صاحب
27:15سوشل میڈیا کے اندر
27:17ان کا ایک اکاؤنٹ ہے
27:17نون لیک کا
27:18اور ایسی ایسی گالیاں دیتے ہیں
27:20جو یہاں سے میں پڑھ کے
27:21آپ کے سامنے نہیں سنا سکوں گا
27:22آپ کو اپنی ذمہ داری پر
27:24خود ہی پڑھنی ہے
27:25اگر فیملی اور بچے ساتھ
27:26نہیں بیٹھے
27:27تو پڑھئے
27:27اگر بیٹھے ہیں
27:28تو یہاں پر
27:29وی لاغ بند کر دیجئے
27:30سکرین پر آپ کو
27:31جو گالیاں
27:32جو مغلظات ہیں
27:33وہ میں پڑھ نہیں سکتا
27:34پہلے بھی بہت ساری
27:35ہم نے آپ کو گالیاں
27:36بھی سنائی ہیں
27:36بیپ لگا کے
27:37لیکن یہ ان کا
27:38ان سے
27:39سب سے اوپر کا مقام ہے
27:40جس طرح کی یہ گالیاں دیتے ہیں
27:42تو ہم آپ کو
27:42وہ لگاتار بھی دکھا رہے ہیں
27:44لیکن آج وہاں پر
27:45عطا تارڈ نے
27:46کیا کہا سنیے
27:47وہ میرے بڑے بھائی
27:47راجہ کبیر صاحب ہیں
27:48جنہوں نے
27:49یونیٹی نیچنل جنرل اسیمیلی
27:50میں بھی ایک تاریخ رکم کی ہے
27:51تو جو پاکستان زیدہ باد کا
27:53نعرہ جو ہے
27:53یون جنرل اسیمیلی
27:54کے انترہ رہا
27:54تو یہ راجہ کبیر صاحب
27:55اوپر کھڑے ہو کے لگا رہے تھے
27:56میں بات یہ کر رہا تھا
27:57کہ مشکل دور میں
28:10سن لیا
28:10انہوں نے کہا آپ کے
28:11تو ہم احسان ہی نہیں
28:12اتار سکتے جو کچھ
28:13آپ نے ہمارے لئے کیا ہے
28:14اب انہوں نے کیا کیا ہے
28:16وہ آپ دیکھ رہے ہیں
28:17سکرین کی اوپر
28:18وہ جو گالیاں ہیں
28:19میرے خیال آپ پڑھ کے بھی
28:19نہیں سمجھ سکیں گے
28:20وہ اس قدر غلیز گالیاں ہیں
28:22کہ آپ پڑھ کے بھی
28:23نہیں سمجھ سکیں گے
28:23اور نون لیگ کی
28:24ساری ٹاپ سے لے کے
28:26نیچے تک لیڈرشپ
28:27جو ہے وہ ان سے
28:27ملاقات کرتی ہے
28:28ان کو انڈورس کرتی ہے
28:30آج رانہ مشہود
28:31اور ساتھ
28:33اتاتارد دونوں نے
28:34اوفیشلی
28:35ان کے لیے ڈینر کیا ہے
28:36سرکاری طور پر
28:37تقریب کی گئی ہے
28:38اور اس کے اندر
28:39انہیں خراج تحسین
28:39پیش کیا گیا ہے
28:40مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
28:42اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
28:43پاکستان زندہ باد
Comments