00:00علماء اہلی حدیث کو اعتراف ہے کہ طبعی ان کے دو معنی ہوتے ہیں
00:04ایک اظہار بمقابلہ قطمان دوسرے تفسیر یا تشریح
00:08سو جب اظہار کے معنی وہ حضرات خود بھی مانتے ہیں
00:11تو حیرت ہے کہ بوجود اس اقرار و اعتراف کے
00:14پھر بھی یہ آیت ان کی دلیل کیسے بن سکتی ہے
00:16مشترک المعنی لفظ کے ایک جگہ صرف ایک ہی معنی لیا جا سکتے ہیں
00:20سب کے سب اکٹھے نہیں لیا جا سکتے
00:23علماء اہلی حدیث اس آیت کے متعلق فرماتے ہیں
00:26کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو وحی کے اظہار اور عدم قطمان کا حکم تو تھا ہی
00:31لیکن اسی کے ساتھ ساتھ آپ کو تشریح و تفسیر کا منصب بھی عطا کیا گیا تھا
00:36اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ان حضرات کے نزدیک ایک لفظ کے تمام معنی ایک جگہ لینے جائز ہیں
00:42اس پر سوائے افسوس اور حیرت کے اور کیا کیا جا سکتا ہے
00:49علاوہ ازی ایک مشترکل معنی لفظ کے کوئی خاص معنی متعین کرنے کے لیے
00:54سیاک و سباک میں کوئی کرینہ اور اشارہ کا ہونا ضروری ہے
00:57جبکہ کوئی خاص کرینہ یا اشارہ موجود نہ ہو
01:00آپ اپنے مخاطب کو کس طرح مطمئن کر سکتے ہیں
01:03کہ وہاں وہی معنی مراد ہیں جو آپ لے رہے ہیں
01:07تبیین
01:08تبیین متعددی کے معنی ہر لغت کی کتاب میں ظاہر کرنے کے لکھے ہیں
01:12قرآن مجید میں بھی یہی معنی مناسب معلوم ہوتے ہیں
01:15اور ہر جگہ پر فٹ بیٹھتے ہیں
01:17اس معنی کے لیے یہ کوئی شرط نہیں
01:19کہ اس کے آگے قطمان کا لفظ بھی ضرور آیا کرے
01:22اور جہاں قطمان کا لفظ نہ ہو
01:25وہاں ضرور ہی تفسیر کے معنی لیے جائیں
01:27البتہ اس کے برعکس یہ بات صحیح ہے
01:30کہ بیان کے اصل معنی اظہار کے ہیں
01:32لیکن اگر اس کے ساتھ عدم قطمان کا ذکر بھی ہو
01:35تو یہ کہا جا سکتا ہے
01:37کہ عدم قطمان کا لفظ واضح طور پر آ جانے کی وجہ سے
01:40تبجین کے معنی بجائے اظہار کے تفسیر کر لیے جائیں
01:45مثلا چولتے پارے کے دسویں رکوں میں حق تعالیٰ فرماتے ہیں
01:48یاد کرو جب ہم نے ان لوگوں سے اہد لیا
01:52جن کو کتاب دی گئی ہے
01:53کہ تم لوگوں کے لیے اس کی تبجین کرو گے
01:56اور اس کا قطمان نہیں کرو گے
02:01لَتُبَيِّنُنَّهُ لِلنَّاسِ وَلَا تَبْتُمُونَ
02:05سورة نمبر تین آیت نمبر 187
02:07تم اسے لوگوں کے لیے اس کی تشریح کرو گے
02:10اور اسے چھپاؤ گے نہیں
02:12اس کے بعد فرمایا
02:13لیکن انہوں نے اس اہد کو پسے پوش ڈال دیا
02:18فَنَبَذُوْهُ وَرَا بُهُورِهِمْ
02:21سورة نمبر تین آیت نمبر 187
02:23ہمارا خیال ہے
02:25کہ اگر علماء اہلی عدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ
02:29دوسری لوگوں کے لیے بھی
02:31قرآن ہدایت کے مطابق تفسیر کا حق ثابت کر دیتے
02:34تو اس آیت سے ضرور اس کی سنت پکڑتے
02:37اور دلیل یہ دیتے
02:38کہ لَا تَقْتُمُونَهُ مِنْ چھپانے کی ممانعت ہے
02:41جس سے سراتر کتاب کے اظہار کا حکم پائے جاتا ہے
02:45اور اب اگر لِتُبَيِّنَا میں بھی
02:47کتاب کے ظاہر کرنے کا ہی حکم ہو تو
02:49آیت میں تقرار پائے جاتا ہے
02:51اس لیے لازم ہے
02:52کہ یہاں تبیین کے معنی تفسیر اور شرح کر دینے کے ہی لیے جائیں
02:56مگر چونکہ اس طرح
02:58مطابق 6 بٹا 65
02:59تصریف آیت کے ذریعے
03:01دوسرے لوگوں کو بھی
03:02الہی کتاب کی تفسیر کا حق مل جاتا ہے
03:05جو یہ حضرات اہلی عدیث دینا نہیں چاہتے
03:07اس لیے کہتے ہیں
03:08کہ اس آیت میں تبیین بمقابلہ قطمان ہے
03:12لہٰذا
03:20یعنی اس آیت میں دو حکم دیئے گئے ہیں
03:23ایک تفسیر اور تشریح کا
03:25اور دوسرے آدم قطمان کا
03:27اور ضروری ہے
03:28کہ کسی نہ کسی طرح
03:29ان کا دو الگ الگ حکم ہونا برقرار رہے
03:32تاکہ کتاب خداوندی میں تقرار نہ پایا جائے
03:35جو کلام الہی کو
03:37ماز اللہ مقام فساہت سے گرانے کا موجب بنتا ہے
03:40اسی وجہ سے
03:41بعض علمانے یہاں تبیین کے معنی شرح کرنے
03:44یعنی
03:45مطلب کو صاف صاف بیان کر دینے کے لئے ہیں
03:48شمس العلماء
03:49حضرت مولوی نظیر احمد صاحب
03:51اس آیت تین بڑا ایک سو ستاسی کا ترجمہ
03:54اس طرح لکھتے ہیں
03:55اور
03:55اے پیغمبر
03:56اہل کتاب کو وہ وقت کیوں نہیں یاد دلاتے
03:59جب خدا نے اہل کتاب سے کول و قرار لیا
04:01کہ یہ کتاب جو تم کو دی گئی ہے
04:04لوگوں سے اس کا مطلب
04:05صاف صاف بیان کر دینا
04:07اور اس کی کسی بات کو نہ چھپانا
04:09مگر انہوں نے
04:10اس کول کی کچھ بھی پروانہ کی
04:12اور اس کو اپنے پسے پشت پھیک دیا
04:15تفسیر خازان میں
04:17لطبینہو لناس کے تحت میں لکھا ہے
04:22بات یہ ہے
04:23کہ حق تعالیٰ نے علماء توراہ
04:25تو انجیل پر واجب کیا تھا
04:27کہ وہ لوگوں کے لئے
04:28جو کچھ ان دونوں کتابوں میں
04:29دلائل بیان کیے گئے ہیں
04:31محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
04:33نبوت پر دلالت کرتے ہیں
04:35انہیں کھول کھول کر بیان کر دیں
04:37حاصل یہ کہ اگر تبین کے معنے
04:39اظہار کرنے کے ہوں جیسا کہ
04:41ہمارا خیال ہے
04:42تو اس سے بھی ہمارا مدعہ ثابت ہے
04:44اور اگر تبین کے معنے
04:46تفسیر کے لئے جائیں
04:47تب بھی ہمارا استدلال برقرار ہے
04:49کیونکہ تبین بمانے تفسیر بھی
04:51صرف رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
04:53یا انبیاء کرام کا خاصہ نہیں
04:55بلکہ کلام الہی کی تفسیر کا حق
04:58دوسروں کو بھی دیا گیا ہے
04:59جیسا کہ
05:00لَعَلَّهُمْ يَتَفَقِّرُونَ
05:02سولہ بٹا چفالیس
05:03افعلائی تدبرون القرآن
05:05اور اس آیت
05:06لِتُبَيِّنَهُ لِلنَّاسِ
05:08تین بٹا ایک سو ستاسی سے واضح ہے
05:10لہٰذا
05:11اگر اس حق تبین کی وجہ سے
05:13رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تفسیر
05:16وحی الہی کے ہمپلہ بن سکتی ہے
05:18تو پھر تین بٹا ایک سو ستاسی میں
05:21عام لوگوں کو دیے گئے
05:22اسی حق تبین کی وجہ سے
05:24ان کی تفسیریں بھی
05:26وحی الہی کے ہمپلہ
05:27مثلہ ماں ماننے پڑیں گی
05:29مقصد یہ کہ
05:30اگر بالفرض
05:31آیت لِتُبَيِّنَا لِلنَّاسِ
05:33سولہ بٹا چفالیس میں
05:34تبین کے معنی تفسیر کی ہی لیے جائیں
05:37جیسا کہ
05:38اہلِ حدیث کہتے ہیں
05:39تو چونکہ یہ تفسیر
05:41وَلَا يَأْتُونَكَ بِمَثَلٍ
05:43إِلَّا جِئْنَاكَ بِالْحَقِّ
05:45وَأَحْسَنَ تَفْسِيغًا
05:4725 بٹا 33
05:49والی خدای تفسیر سے
05:51جدہ اور خارج
05:52از قرآن تفسیر ہے
05:53اس لئے یقیناً
05:55بشری اقل و اختیار والی تفسیر کا حق
05:57ہماری پیش کردہ آیات
05:59اور تمام علماء کے مسلمات کے مطابق
06:01چونکہ ہر مسلمان کو بھی حاصل ہے
06:04کم از کم علماء کو تو ضرور حاصل ہے
06:06لہٰذا اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
06:09کی خارج از قرآن تفسیر کو
06:11وحی الائی کے ہمپللہ
06:12اور مثلہ مہا سمجھا گیا
06:14تو دوسرے لوگوں کی تفسیر کو بھی
06:16یہی مقام دینا پڑے گا
06:17کیونکہ آیت
06:1816 بٹا 44 میں
06:19کوئی ایسا لفظ موجود نہیں ہے
06:22جو اس کا خاصہ رسول ہونا دکھ لائے
06:24غرص یہ کہ
06:25اگر تبعین کے معنی
06:26یہاں صرف اظہار کی ہی ہیں
06:28جیسا کہ ہم نے
06:29اس سے پہلے ثابت کیا ہے
06:31اور خود علماء اہلی عدیس کو بھی اعتراف ہے
06:33کہ تبعین بمانے اظہار بھی
06:35رسول خدا پر فرض ہے
06:37تو معلوم نہیں
06:38کہ پھر یہ حضرات
06:39اس آیت کو
06:40اپنے غلط دعوے کے ثبوت میں
06:42کیوں پیش کرتے ہیں
06:44پریویو کانسل کی مثال
06:45اس سلسلے میں
06:46حضرات علماء اہلی حدیث کی طرف سے
06:49جو مثال پیش کی جاتی ہے
06:50وہ مغالطے سے خالی نہیں
06:52ان کے نزدیک
06:53ہائی کورٹ کا جج
06:54قبل از تقرر
06:55اور بعد از پینچن
06:56قانون میں تو کوئی دخل نہیں رکھتا
06:58مگر جب وہ جج کے عوضے پر
07:00معمول ہوتا ہے
07:01تو اس کی حیثیت بدل جاتی ہے
07:03اس وقت
07:03اس کی رائیں
07:04اور فہم
07:05بیعینی
07:06قانون سمجھے جاتے ہیں
07:07خواہ وہ کسی جھوٹی شہادت
07:09کی بنا پر غلط فیصلہ ہی کر دے
07:11اسی طرح معلوم ہوتا ہے
07:12کہ ان کے نزدیک
07:13رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:15قبل از نبوت تو بشر تھے
07:17اور بچری محدود
07:18فہم و اختیار رکھتے تھے
07:20مگر نبوت کے زمانے میں
07:22آپ بشر نہیں رہے تھے
07:23اور اس طرح
07:24اس وقت
07:24آپ کا محدود
07:25بچری فہم
07:26بیعینی
07:26وحی کے اطاعت
07:27کے مسابی ہو گیا تھا
07:29اور اقلی حیثیت سے
07:30نکل گیا تھا
07:31حضرات علمہ
07:32اعلیہ دیز
07:33تسلیم فرماتے ہیں
07:34کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:36کے تمام
07:36ارشادات
07:37اور احکام
07:38آپ کا فہم ہی تھے
07:39جو انہوں نے
07:40قرآن سے حاصل کیا تھا
07:41مگر اس میں
07:42قابل غور عمر یہ کہ
07:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:45کا فہم
07:46اس وقت بھی
07:47بشری اور محدود ہی تھا
07:48جہا غیر محدود
07:49خدای فہم بن گیا تھا
07:51پریویو کانسل کے
07:52جج کا فہم
07:53اور رائے
07:53ذاتی طور پر
07:54تمام لیجسلیٹیف کانسل
07:56کے فہم
07:56اور رائے کے
07:57مسابی
07:57بلکہ
07:58بڑھ کر بھی
07:59ہو سکتا ہے
08:00مگر
08:00کیا وہی
08:02الہی
08:02اور اقل انسانی
08:03بھی کسی طرح
08:04ایک ہو سکتی ہیں
08:06علاوہ آزی
08:07لیجسلیٹیف کانسل
08:08مجلی سے
08:09وضعان قوانین
08:11کے ممبر
08:11اکھٹے ہو کر
08:12اپنے ملک کی
08:13بہتری کے لیے
08:14اپنی اقل سے
08:15قانون بناتے ہیں
08:16ممکن ہے
08:17کہ ان قوانین
08:17کے بعض
08:18الفاظ
08:19مشتبہ رہ جائیں
08:20اور ممکن ہے
08:20کہ ان میں
08:21کوئی عمل
08:22نظرانداز
08:22ہو گیا ہو
08:23ایسی صورتوں میں
08:24عالی ججوں کو بھی
08:25بوقت ضرورت
08:26اپنی اقل سے
08:27کام لینے کا
08:28اختیار دینا
08:29اور کسی
08:29مناسب
08:30تشریح کے
08:31قائم کرنے
08:31یا کسی
08:32تخصیص
08:33و ترمیم
08:33کر لینے کا
08:34مجاز
08:35یا حقدار
08:36بنانا
08:36بلکل
08:37معقول ہے
08:37اقلی باتوں میں
08:38ایسے اختیار دینا
08:39صرف مناسب
08:40ہی نہیں
08:41بلکہ
08:41ضروری ہے
08:42محدود
08:42اقل کے
08:43نقص
08:43بلا شبہ
08:44محدود
08:45اقلیں
08:45نکال سکتی ہیں
08:46اسی لئے
08:47بات کو
08:47ان عالی ججوں
08:48کی تشریحیں
08:49اور ترمیمیں
08:50دوسرے
08:50ویسے ہی
08:51عالی ججوں سے
08:52بدلی بھی
08:52جا سکتی ہیں
08:53اس مثال سے
08:54یہ تو ضرور
08:55ثابت ہوتا ہے
08:56کہ اقل
08:56اقل کی جگہ
08:57برابر کام
08:58دے سکتی ہے
08:59اور اس لئے
09:00اقلی اور
09:01انتظامی کاموں میں
09:02ایسے حق
09:02ضرور ملنے چاہیے
09:04لیکن
09:04کیا اس مثال سے
09:05یہ بھی نکلتا ہے
09:06کہ وحی
09:07الہی کی جگہ
09:08بشر کو
09:08یہ اختیار
09:09دیا جا سکتا ہے
09:10کہ جو کچھ
09:11وہ اقل سے
09:12سوچ سمجھ کر
09:13کرے
09:13وہ بھی
09:14بے آئینی
09:14وحی الہی
09:15سمجھا جائے
09:17کاؤنسل والی
09:18مثال میں
09:18دونوں طرف
09:19محدود
09:20اقلیں ہیں
09:20لیکن
09:21ہماری بحث
09:22وہی اور
09:23بشری
09:23محدود
09:24اقل کے
09:24متعلق ہے
09:25ہم نے پہلے ہی
09:26وہی اور
09:27اقل کے
09:27امدیاز
09:28کو اچھی طرح
09:29واضح کر دیا ہے
09:30اور بخور
09:31بھی دکھلا دیا ہے
09:32کہ
09:32وہی اور
09:33اقل
09:34ایک دوسرے
09:34کے دائرے سے
09:35بلکل
09:36الگ اور
09:37جدہ
09:37کیفیت کی
09:38دو چیزیں ہیں
09:38کیا اس
09:39لیجسلیٹیو
09:40کانسل
09:41اور پریویو
09:41کانسل
09:42میں بھی
09:42یہ فرق
09:43تمیز
09:44موجود ہے
09:45پھر کیا
09:46اس
09:46قیاس
09:46مال
09:47پاری
09:47سے
09:48بشری
09:49اقل
09:49کے
09:49کام
09:50بے اینی
09:51خدا کی
09:51وحی
09:52یا اس کے
09:52ہم معنی
09:53بن جائیں گے
09:54ہاشا و کلا
09:55اقلی
09:56کوششیں
09:57وحی
09:57نہیں بن سکتی
10:00یہ
10:00بلکل
10:01سچ ہے
10:01کہ
10:01وحی
10:02الہی
10:02نے
10:02ہم کو
10:03قرآن
10:04پاک میں
10:04تدبر
10:05تفکر
10:05اور
10:06تاکل
10:06سے
10:07کام
10:07لینے
10:07کی
10:07تاقیت
10:08فرمائی
10:08ہے
10:08اقلی
10:09کوششوں
10:10یعنی
10:10صحیفہ
10:11فطرت
10:11سے
10:11استفادہ
10:12کرنے
10:12اور
10:13مشوروں
10:13اور
10:13منصفوں
10:14اور
10:14ججوں
10:15سے بھی
10:15کام
10:16لینے
10:16کا
10:16حکم
10:16دیا
10:17ہے
10:17اسی طرح
10:18رسول
10:19اکرم
10:19صلی اللہ
10:20علیہ وآلہ وسلم
10:21کو
10:21عام
10:21قرآنی
10:22احکام
10:22کے علاوہ
10:23عام
10:23اقلوں
10:24کے
10:24ساتھ
10:24ساتھ
10:25الہدہ بھی
10:26وشاورہم
10:27فی
10:27العمری
10:28اور
10:28اس کی
10:29مثل
10:29احکام
10:30دیئے ہیں
10:30لیکن
10:31کیا
10:32اس سے
10:32اقلی
10:33کوششیں
10:33بہینی
10:34وہی
10:34الہی
10:35یا
10:35اس کے
10:35ہم
10:35معنی
10:36بن جائیں
10:36گی
10:37خدا
10:37ایسے
10:38اختیار
10:38کسی
10:39کو
10:39نہیں
10:39دیتا
10:44صورت
10:45نمبر
10:45اٹھارہ
10:46آیت
10:46نمبر
10:46چھبیس
10:47اگر علماء
10:48اہل
10:48حدیث
10:48فرمائیں
10:49کہ ہم نے
10:49یہ
10:50مثال
10:50اس لئے
10:50نہیں
10:51دی
10:51کہ
10:51اس سے
10:52ہم
10:52رسول
10:53اللہ
10:53صلی اللہ
10:53علیہ وسلم
10:54کے
10:54اقوال
10:55و افعال
10:56کو
10:56این وحی
10:56ہونا
10:57ثابت
10:57کریں
10:57بلکہ
10:58اس
10:58مثال
10:59سے
10:59یہ
10:59دکھانا
11:00مقصود
11:00ہے
11:01کہ
11:01جس طرح
11:02اقلی
11:02قانون
11:02دوسرے
11:03اقلوں
11:04کو
11:04بھی
11:04اپنے
11:04جیسا
11:05حق
11:05دے
11:05سکتے
11:06ہیں
11:06اسی طرح
11:06قانون
11:07وحی
11:07بھی
11:07ایک
11:08بشر
11:08کے
11:08اقلی
11:09فیصلوں
11:09کو
11:09یہ
11:10حق
11:10دے
11:10سکتا
11:11ہے
11:11تو
11:11یہ
11:11بھی
11:11سرطافہ
11:12باطل
11:12ہے
11:13اس
11:14لئے
11:14اقلی
11:15قانون
11:15دوسری
11:16اقلوں
11:16کو
11:16جو
11:17حق
11:17دیتا
11:17ہے
11:17وہ
11:18بلا
11:18شبہ
11:18اقل
11:19کا
11:19حق
11:19ہوتا
11:20ہے
11:20کیا
11:21اس
11:21طرح
11:21اقل
11:21وفہم
11:22کا
11:22بھی
11:22حق
11:23ہے
11:23کہ
11:23اسے
11:24وحی
11:24الہی
11:24قرار
11:25دیا
11:25جائے
11:25ہرگز
11:26نہیں
11:26کیونکہ
11:27اقل
11:27کو
11:27وحی
11:28نہیں
11:28کہا
11:28جا
11:29سکتا
11:29اس
11:30پر
11:30اگر
11:30آپ
11:30فرمائیں
11:31کہ
11:31ہم
11:32تو
11:32رسول
11:32کی
11:32اقل
11:33کو
11:33ما
11:33فوق
11:33و
11:33بشر
11:34اقل
11:34سمجھتے
11:35ہیں
11:35یا
11:35رسول
11:35اللہ
11:36کے
11:36فیصلوں
11:36کو
11:37وحی
11:37یا
11:37تفہیم
11:38الہی
11:38سے
11:38جانتے
11:39ہیں
11:39یا
11:40زیر
11:40حفاظت
11:41الہی
11:41قرار
11:42دیتے
11:42ہیں
11:42تو
11:42یہ
11:43آپ
11:43کا
11:43ایک
11:43علیدہ
11:44دعویہ
11:44ہوا
11:44جس
11:45بات
11:45سے
11:45یہ
11:46مثال
11:46کیسے
11:46پیدا
11:47ہو
11:47گئی
11:47پس
11:48علماء
11:48احر
11:49حدیث
11:49کو
11:49یہ
11:49مثال
11:50ذرا
11:50برابر
11:51کام
11:51نہیں
11:51دے
11:52سکتی
11:53پھر
11:53یہ
11:54بھی
11:54عجیب
11:54بات
11:54ہے
11:55کہ
11:55پریمیو
11:55کانسل
11:56کے
11:56ججوں
11:56کی
11:56تو
11:56بوقت
11:57ضرورت
11:57کسی
11:58خاص
11:58عمر
11:59ہی
11:59میں
11:59اختیار
12:00ہوتا
12:00ہے
12:00مگر
12:01حدیثوں
12:15حدیثوں
12:16جتنی
12:16وحی
12:17کو
12:17قرآن
12:17مجید
12:18سے
12:18باہر
12:18چھوڑ
12:19دیا
12:19ہے
12:19ہاشا
12:20و کلا
12:20قرآن
12:21مجید
12:22تو
12:22اپنے
12:22فرائز
12:23کی
12:23ادائیگی
12:23میں
12:24ہر کس
12:24ہر کس
12:25قصور
12:25نہیں
12:25کر
12:26سکتا
12:26یہ
12:26ایر حدیث
12:27حضرات
12:28کی
12:28ہیں
12:28جو
12:28رسول
12:29اکرم
12:29صلی اللہ
12:30علیہ وسلم
12:31کی
12:31بشری
12:31عقل
12:32کو
12:32وحی
12:32کا
12:32درجہ
12:33دے
12:45ہمارے
12:46اہر حدیث
12:47حضرات
12:47والمسی
12:48ابن مریم
12:49صورت
12:49نمبر
12:49نائن
12:50آیت
12:50نمبر
12:51اکتیس
12:51یعنی
12:51نصارہ
12:52کی طرح
12:52اپنے
12:53نبی
12:53یعنی
12:54آن حضرت
12:54صلی اللہ
12:55علیہ وسلم
12:55کو
12:56رب بنانے
12:56لگے
12:57جس سے
12:58اس آیت
12:58آیت
12:59نمبر
12:59اکتیس
13:00صورت
13:00نمبر
13:01نو
13:01میں
13:01خصوصی
13:02دور
13:02پر
13:02روکا
13:02گیا
13:03ہے
Comments