Skip to playerSkip to main content
File 20 of 21| اھدنا الصراط المستقیم۔ |


Disclaimer: - This channel does not promote or encourages any illegal activities and all content provided by this channel is meant for educational purpose only.

Copyright Disclaimer: - Under section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purpose such a as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship and research. Fair use is a use permitted by copyright statues that might otherwise be infringing. Non- profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use

#Quran,#Islam,#Explore,#hadees,#hadith,#research

Category

📚
Learning
Transcript
00:00। । । ।
00:35اگر یہ بات سچ ہے کہ ہمارے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فی الواقع خاتم النبیین ہیں
00:41تو حضور کی ختم نبوت سے کم از کم اتنی بات تو ضرور ماننی پڑتی ہے
00:45کہ تشریعی وہی جو تمام نو انسانی کے لئے مقصود تھی وہ بالضرور حضور پر ختم ہو چکی ہے
00:52لیکن ہمارے اس اعتقاد کو زیل کی دو باتیں سخت صدمہ پہنچانے والی بلکہ جڑ سے اکرنے والی ہیں
00:58اول
01:00تشریعی وحی رسول مقبول کے بعد بھی آ سکتی ہے
01:03تو وہ ضرور کسی اور نبی کے ذریعے سے ہی آئے گی
01:06اور یوں ہمارے رسول خدا معاذ اللہ خاتم النبیین نہیں رہیں گے
01:10اس سے سابق کھل جاتا ہے
01:11کہ تشریعی وحی کی ضرورت کو اس وقت بھی مسلم رکھنا ہمارے رسول خدا کی ختم نبوت کو مٹانا ہے
01:18دوم
01:19اگر وہ تشریعی وحی جو ہمارے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے سے دنیا میں جلوگر ہوئی ہے
01:26زنی یا مخلوط یا گم ہو جائے
01:29تو بھی زنی کو یقینی بنانے اور مخلوط کو صاف و خالص کرنے
01:33اور گمشدہ کو دوبارہ لانے کے لئے کسی اور نبی کی ضرورت ہوگی
01:37اور اس طرح بھی ہمارے رسول خدا کا خاتم النبیین ہونا قائم نہیں رہے گا
01:42پس اگر تشریعی یا بنیادی وحی کا کوئی حصہ زنی یا ضعیب بن گیا ہے
01:48یا غیر وحی کے ساتھ مخلوط ہو گیا ہے
01:50یا اس کا کوئی حصہ کھویا گیا ہے
01:52یا تمام امت کی یاد سے بھلایا گیا ہے
01:55تو چونکہ اس صورت میں خیر منحہ اور مسلحہ کا لانہ ضروری ہو جاتا ہے
02:05اشارہ ہے
02:06صورت البقرہ کی آیت ایک سو چھے کی طرف جن کے الفاظ یہ ہیں
02:19یعنی جب ہم اپنے کسی ارشاد کو منسوخ کر دیتے ہیں
02:23یا اسے بھلا کر غیر محفوظ کر دیتے ہیں
02:25تو پھر یا تو نئے حالات کے مطابق اسی جیسا
02:28یا پھر اس سے بھی بہتر ارشاد نازل کر دیتے ہیں
02:31اس لئے حضور کی کسی تشریعی وحی کے متعلق ایسا اعتقاد رکھنا
02:36ہمارے رسول خدا کی خطب نبوت کے قطن منافع ہے
02:41بڑے افسوس کا مقام ہے
02:42کہ بہت سے لوگ اس بات کے قائل ہیں
02:44کہ حدیثوں میں بھی تشریعی وحی موجود ہے
02:47جو ساتھ ہی زائد از قرآن بھی ہے
02:50اور یہ بات بھی واضح ہے
02:51کہ جب وحی غیر وحی کے ساتھ
02:53یعنی صحیح احادیث غیر صحیح احادیث کے ساتھ
02:56مخلوط ہو کر مشتبہ ہو جائے
02:58تو وہ وحی کا کام نہیں دے سکتی
03:00اسی طرح جب وحی زنی بن جائے
03:02اور اس کی قطیت اور صحت
03:04مشتہدین اور محدثین کی آئندہ
03:06تحقیقات اور ان کی کافی
03:08بحث کی محتاج ہو جائے
03:10یا وہ اقل و دیرایت کی بنا پر
03:12رد کی جا سکے
03:13یا مخالف قرآن نظر آنے کے سبب
03:16ناقابل تسلیم قرار پائے
03:17تو اگرچہ وہ کبھی وحی ہو بھی
03:20لیکن جب وہ ایسی زنی اور
03:22مخلوط حالت میں آ جائے
03:23تو وہ وحی کی جگہ ہرگز ہرگز
03:25کفایت نہیں کر سکتی
03:27بس حدیثیں اگر عام لوگوں
03:29کے خیال کے مطابق
03:30رسول الخضاء صلی اللہ علیہ وسلم
03:32کی طرف تمام امت کے لئے
03:34کسی قسم کی وحی کے ذریعے سے
03:36ملی تھی
03:37اور اب زنی اور ضعیف
03:38و مخلوط وغیرہ ہو گئی ہیں
03:40تو اس سے لازم آتا ہے
03:42کہ ان کو یقینی اور خالص بنانے
03:44اور اصلی حالت پر لانے کے لئے
03:46کوئی اور نبی آئے
03:47اور رسول مقبول
03:48خاتم النبیین نہ رہیں
03:50لیکن اگر کم ترین کے اعتقاد
03:52کے مطابق یہ مانا جائے
03:53کہ حدیثیں افتدان بھی
03:55کسی قسم کی وحی نہ تھی
03:57تو اب ان کے بگڑ جانے سے
03:59کسی وحی کے بگڑنے کا
04:00کوئی حرج نہیں واقع ہوگا
04:02اب مسلمانوں کا اختیار ہے
04:04کہ ان دونوں باتوں میں سے
04:06جس کو رسول مقبول کی
04:07رسالت کو ہمیشہ کے لئے
04:09مستقل بنانے والی سمجھیں
04:11اختیار کریں
04:13حدیثوں کی حفاظت کا
04:14خدا تعالیٰ نے
04:15کوئی ذمہ نہیں لیا
04:16اور کوئی شخص قسم کھا کر
04:18نہیں کہہ سکتا
04:19کہ رسول کریم کی
04:20تمام اقوال و اقوال
04:22ہمارے پاس بلا کم و قاس
04:23پہنچ گئے ہیں
04:24لیکن اگر کوئی شخص
04:26قرآن مجید کے متعلق
04:27ایسا خیال بھی کرے
04:29کہ وہ باحفاظت الہی
04:31تمام اقوال ہمارے پاس
04:32نہیں پہنچا
04:33تو وہ قرآن
04:34محیمین و محفوظ
04:35کو خاتم القطب
04:37اور اس لئے
04:38رسول کریم کو
04:39خاتم النبیین
04:40نہیں مان سکتا
04:41اہل حدیث صاحبان
04:43حدیثوں کو
04:44زنی کہہ کے
04:45اور کئی حدیثوں کو
04:46ضعیف تسلیم کر کے
04:47اور بعض کو
04:48عقل و دیرایت
04:49سے رت کر کے
04:50اور بعض کو
04:51مخالف قرآن نظر آنے کی وجہ سے
04:53ناقابل تسلیم قرار دے کر
04:55اور وحی والی حدیثوں کو
04:56غیر وحی والی حدیثوں
04:58کے ساتھ مخلوط مان کے بھی
05:00اہل حدیث ہی بنے رہتے ہیں
05:01لیکن کیا کوئی شخص
05:03قرآن کے متعلق
05:04ان باتوں میں سے
05:05ایک کا بھی اقرار کر کے
05:06قرآن پر ایمان کا دعویٰ کر سکتا ہے
05:08ہاشاو کلا
05:10حاصل یہ کہ
05:11اگر حدیثیں سچ مچ وہیں تھی
05:13تو وہ موجودہ حالت میں
05:14آ کر وحی الہی کی جگہ
05:16کام نہیں دے سکتی
05:17پس ان کو
05:18اصلی و یقین
05:19وحی کی صورت پر
05:20پیش کرنے کی خاطر
05:21کسی اور نبی کی ضرورت
05:23باقی ماننی پڑے گی
05:25اور
05:25اوپر ثابت ہو چکا ہے
05:27کہ یہ بات
05:28رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:29کی ختم نبوت کے
05:31قطعن منافی ہے
05:32اندرین صورت
05:33زیل کی دو باتوں میں سے
05:35ایک ماننا
05:35ضروری ہو جاتا ہے
05:37نمبر ایک
05:37یا تو حدیثیں
05:38افتدان بھی
05:39رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:41کو بذریہ وحی کے
05:42نہیں ملی تھی
05:43اس صورت میں
05:44ان کے زنی
05:45یا مخلوط
05:46یا گم ہو جانے سے
05:47وحی الہی میں
05:47کسی طرح کے
05:48نقصان کا
05:49واقع ہونا
05:50لازم نہیں آتا
05:51نمبر دو
05:52یا اگر حدیثیں
05:53افتدان وحی تھی
05:54اور اب
05:55زنی
05:55اور مخلوط
05:56ہیں
05:56یا ان کا
05:57کوئی حصہ
05:57ضعیف
05:58یا گم ہو گیا ہے
05:59تو اس صورت میں
06:00کسی اور
06:00نبی کا
06:01انتظار
06:01لازم ہوگا
06:02جو ان
06:03زنی
06:03یا مخلوط
06:04یا گم
06:04شدہ حدیثوں
06:05کے عوض
06:06خیر منہ
06:06او مسلحہ
06:07لا دے
06:08جس طرح
06:09قدیم انبیاء کی
06:10وحی
06:10مثلا
06:11تورا
06:11اور انجیل
06:12وغیرہ کے
06:12غیر محفوظ
06:13اور غیر
06:14وحی کے ساتھ
06:15مخلوط
06:15ہو جانے کی
06:16بنا پر
06:16قرآن مجید
06:17کا نصول ہوا
06:18مولانا
06:19عبدالسلام
06:20صاحب کے
06:20مضمون کے
06:21مطابق
06:21مذکورہ
06:22بالہ
06:22دو باتوں
06:23میں سے
06:23ایک کا
06:24ماننا
06:24بلزرور
06:25لازم آتا ہے
06:26امید ہے
06:26کہ مولانا
06:27صاحب
06:27حدیثوں
06:28کے
06:28متعلق
06:28ایسی
06:29باتیں
06:29مان کے
06:29پھر بھی
06:30ان کا
06:30بنیادی
06:31وحی
06:31رہنا
06:32ثابت
06:32کریں
06:32گے
06:33اور
06:33دکھلائیں
06:33گے
06:34کہ
06:34کیا
06:34ایسی
06:35باتیں
06:35قرآن
06:35مجید
06:36کے
06:36متعلق
06:36ماننے
06:37سے
06:37وہ
06:38وحی
06:38کا
06:38کام
06:38دے
06:39سکتا
06:39ہے
06:39کیا
06:40وحی
06:40ہونا
06:40اور
06:41ذنی
06:41ہونا
06:41دونوں
06:42باتیں
06:42ایک ہی
06:42چیز
06:43میں
06:43ایک ہی
06:43وقت
06:44میں
06:44جمع
06:44ہو
06:44سکتی
06:45ہیں
06:45بعض
06:46لوگ
06:46مثلا
06:47شیعہ
06:47اور
06:47قادیانی
06:48حضرات
06:48حدیثوں
06:49کی
06:49اس
06:49کنزوری
06:50سے
06:50فائدہ
06:50اٹھا کر
06:51اپنے
06:51پیشوہ
06:51کو
06:52نبی
06:52یا
06:52غلطیوں
06:53سے
06:53پاک
06:53امام
06:53معصوم
06:54بناتے ہیں
06:55اور
06:55بڑے
06:55فخر
06:56سے
06:56کہتے ہیں
06:56کہ
06:57ہمارے
06:57حضرت
06:57جی
06:58اپنے
06:58الہام
06:59وحی
06:59کے
06:59ذریعے
06:59سے
07:00ضعیف
07:00حدیثوں
07:00کی
07:01صحت
07:01تو
07:01معلوم
07:02کر
07:02لیتے
07:02تھے
07:02اور
07:03صحیح
07:03سمجھی
07:03ہوئی
07:04حدیثوں
07:04کے
07:04غلط
07:05ہونے
07:05پتہ
07:05لگا لیتے
07:06تھے
07:06اگر
07:07حدیثیں
07:07ابتدان
07:08سچمچ
07:08وحی
07:09تھی
07:09اور
07:09اب
07:09ایسے
07:10حالت
07:10میں
07:10آگئی
07:11ہیں
07:11تو
07:11وہ
07:11لوگ
07:12بلا شبہ
07:12ایسے
07:13دعوے
07:13کر
07:13سکتے
07:14ہیں
07:14لیکن
07:15اس سے
07:15رسول
07:15کریم
07:16کی
07:17ختم
07:17نبوت
07:18کا
07:18خاتمہ
07:18ہو جاتا
07:19ہے
07:19کیا
07:20حضرت
07:20مسیح
07:21علیہ السلام
07:21کا
07:21دنیا
07:22میں
07:22دوبارہ
07:22لانا
07:23اسی
07:23غرض
07:23کے
07:23لیے
07:24ہے
07:24کہ
07:24وہ
07:24اپنی
07:24وحی
07:25سے
07:25ذنی
07:25حدیثوں
07:26کو
07:26یقینی
07:26بنا
07:27دیں
07:27اور
07:27اپنی
07:27اس
07:28وحی
07:28کے
07:28ساتھ
07:29قرآن
07:29مجید
07:29کی
07:29وحی
07:30کو
07:30مکمل
07:30کر
07:31دیں
07:31ماز
07:31اللہ
07:32علاوہ
07:33بریں
07:33لوگوں
07:34کے
07:34اس
07:34خیال
07:34کے
07:34مطابق
07:35کہ
07:35پیغمبر
07:36کے
07:36اقوال
07:36بھی
07:36وحی
07:37خفی
07:37ہوتے
07:37ہیں
07:38حضرت
07:38مسیح
07:38کے
07:39دوبارہ
07:39تشریف
07:39لانے
07:40پر
07:40حضرت
07:40مسیح
07:41علیہ
07:41سلام
07:41کے
07:41خود
07:42اپنے
07:42اقوال
07:43وحی
07:43وحی
07:44خفی
07:44قرار
07:44پائیں
07:45گے
07:45اور
07:45قرآن
07:46وحی
07:46وحی
07:46کا
07:47ایک
07:47اور
07:47نیا
07:47اضافہ
07:48کر
07:48دیں
07:48گے
07:49اس
07:49جگہ
07:50نئے
07:50اور
07:50پرانے
07:51نبی
07:51کے
07:51آنے
07:52میں
07:52فرق
07:52کرنا
07:52محض
07:53حضور
07:53ہے
07:53اس
07:54بحث
07:54کا
07:54مدار
07:55تو
07:55صرف
07:55اس
07:55بات
08:09دوبارہ
08:10آنے
08:10کے
08:10ذریعے
08:11کیوں
08:11نہ
08:11ہو
08:11کوئی
08:12ضرورت
08:12باقی
08:12ہے
08:13مولانا
08:14عبدالسلام
08:15صاحب کی
08:15صدمت
08:16فیض
08:16درجت
08:17میں
08:17کم ترین
08:18نے
08:18پہلے
08:19بھی
08:19بعد
08:19گزارش
08:20کی
08:20تھی
08:20کہ
08:21اگر
08:21انہیں
08:21مخلوط
08:22حدیثوں
08:22میں سے
08:23یقینی
08:23وحی
08:24اور غیر
08:24وحی
08:24کے
08:25پرکنے
08:25کا
08:25سچ
08:26مچ
08:26کوئی
08:26گر
08:26ہاتھ
08:27آگیا
08:27ہے
08:27تو
08:39فرما
08:39کر
08:40زیل
08:40کی
08:40دو
08:40پاتوں
08:41میں سے
08:41ایک
08:41کا
08:41اقرار
08:42کریں
08:42کہ
08:42نمبر
08:43یا تو
08:44یہ کام
08:45کوئی
08:45نبی
08:45آ کر
08:46ہی کر
08:46سکتا
08:46ہے
08:47نمبر
08:47دو
08:48اور
08:48یا
08:48حدیثی
08:49وحی
08:49کی
08:50یہی
08:50قدر
08:51ہے
08:51کہ غیر
08:51وحی
08:52کے
08:52ساتھ
08:52اس کے
08:53مخلوط
08:53ہو کر
08:53پڑھے
08:54رہنے
08:54میں
08:54کوئی
08:55حرج
08:55نہیں
08:56استفسار
08:57دوم
08:57یہ
08:58بات
08:59سورج
08:59کی طرح
08:59واضح
09:00ہے
09:00کہ
09:00رسول
09:00کریم
09:01کی
09:02زندگی
09:03میں
09:03خدا
09:03تعالیٰ
09:04قرآن
09:04مجید
09:04کے
09:04ذریعے
09:05سے
09:05حضور
09:05کے
09:05بعض
09:06اقوال
09:06کی
09:07تردید
09:07کیا
09:08کرتا
09:08اور
09:09غلطیاں
09:09نکالا
09:09کرتا
09:10تھا
09:10بہت
09:10ذریعہ
09:11قرآن
09:11ان غلطیوں
09:12کے
09:12نکالنے
09:13سے
09:13زیل
09:13کی
09:13دو
09:14باتوں
09:14میں
09:14سے
09:14ایک
09:15سکھانا
09:15لازم
09:16آتا
09:16ہے
09:16اول
09:17یہ
09:18غلطیاں
09:18یا تو
09:19اس
09:19عمر
09:19کے
09:20سکھلانے
09:20کی
09:20نکالی
09:21جاتی
09:21تھی
09:21کہ
09:22رسول
09:22کریم
09:23قرآن
09:24مجید
09:24میں
09:24کسی
09:25کمی
09:25و
09:25بیشی
09:26کرنے
09:26کے
09:26مجاز
09:26نہیں
09:27لیکن
09:27رسول
09:28مقبول
09:28کی
09:28غلطیاں
09:29بذریع
09:30قرآن
09:30ہمیشہ
09:30نکالی
09:31جا
09:31سکتی
09:31ہیں
09:31اگر
09:32بات
09:32یوں
09:33ہے
09:33تو
09:33اس
09:33سے
09:33ثابت
09:34ہوتا
09:35ہے
09:35کہ
09:35قرآن
09:35مجید
09:36کے
09:36علاوہ
09:36رسول
09:37خدا
09:37صلی اللہ
09:38علیہ وسلم
09:38کے
09:38اپنے
09:39اقوال
09:39و
09:39افعال
09:40ہرگز
09:40وحی
09:41یا
09:42ہم
09:42پایا
09:42وحی
09:43نہ
09:43تھے
09:44دوم
09:45یا
09:45ان
09:45غلطیوں
09:46کے
09:46نکالنے
09:46سے
09:47یہ
09:47سکھلانا
09:47مقصود
09:48ہے
09:48کہ
09:48رسول
09:49مقبول
09:49صلی اللہ
09:50علیہ وسلم
09:50کے
09:51اقوال
09:51و
09:51افعال
09:52کی
09:52غلطیاں
09:53بذریع
09:53قرآن
09:53صرف
09:54آپ
09:54کی
09:54زندگی
09:55میں
09:55ہی
09:55نکالی
09:56جا
09:56سکتی
09:56تھی
09:57آپ
09:57کی
09:57وفات
09:58کے
09:58بعد
09:58ہرگز
09:58نہیں
09:59نکالی
09:59جا
09:59سکتی
10:00کیونکہ
10:00اللہ
10:00تعالیٰ
10:01آج
10:01جناب
10:02کی
10:02تمام
10:02غلطیاں
10:03آپ
10:03کی
10:04زندگی
10:04میں
10:04اس لئے
10:05نکال دی
10:06تھی
10:06کہ
10:06آپ
10:06کی
10:07باقی
10:07باتوں
10:07کا
10:07تمام
10:08امت
10:08کے
10:09لئے
10:09مصدقہ
10:09الہی
10:10ہونا
10:23کی
10:24غلطیاں
10:24نکالنے
10:25سے
10:25خدا
10:25تعالی
10:26کو
10:26یہی
10:26منظور
10:27تھا
10:27کہ
10:27حضور
10:27کی
10:28تمام
10:28باتیں
10:29امت
10:29کو
10:29صحیح
10:30مل
10:30جائیں
10:31اور
10:31رسول
10:31خدا
10:32کی
10:32وفات
10:32کے بعد
10:33کسی
10:33کو
10:33بزریا
10:34قرآن
10:35یا
10:35بزریا
10:35عقل
10:36و دیرائر
10:36ان
10:36باتوں
10:37پر
10:37لے دے
10:37کرنے
10:38کی
10:38کوئی
10:38گنجائش
10:39باقی
10:39نہ
10:39رہے
10:39تو
10:40لازم
10:40تھا
10:40کہ
10:53تھی
10:53کہ
10:54حضور
10:54صلی اللہ
10:54علیہ
10:55وآلہ
10:55وآلہ
10:55وآلہ
10:55کی
10:55باقی
10:56تمام
10:56باتیں
10:57بلا
10:57شائبہ
10:57غلطی
10:58اور
10:58بلا
10:59کسی
10:59شک
10:59و شبہ
11:00کے
11:00ہمیشہ
11:00کے
11:00لیے
11:01صحیح
11:01مانی
11:01جا
11:02سکیں
11:02اور
11:02آئندہ
11:03ان کی
11:03صحت
11:03میں
11:04کسی
11:04شبہ
11:04کی
11:04گنجائش
11:05نہ
11:05رہے
11:06بلکہ
11:06آئندہ
11:07بزریا
11:07قرآن
11:08بھی
11:08ان پر
11:08کوئی اعتراض
11:09نہ کیا جا
11:10سکے
11:10تو یہ
11:10کیسے
11:11ممکن
11:11ہو سکتا
11:12ہے
11:12کہ
11:12رسول
11:12خدا
11:13کی
11:13ان
11:13باتوں
11:13میں
11:14حضور
11:14صلی اللہ
11:14علیہ
11:15کے
11:15بات
11:15بھی
11:16خواہ
11:17کسی
11:17اور
11:17باعث
11:18سے
11:18ہی
11:18سئی
11:18ویسے
11:19ہی
11:19بلکہ
11:20ان سے
11:20بڑھ
11:21کر
11:21شبہات
11:21پڑ
11:21جائیں
11:22اور
11:22احکم
11:22الحاکمین
11:23کی
11:23اٹر
11:24منشا
11:24کے
11:24برخلاف
11:25بزریا
11:25اقل و قرآن
11:26ان کی
11:27تردید
11:27کرنا
11:28جائز
11:28بلکہ
11:28ضروری
11:29بن جائے
11:30لیکن
11:31یہ
11:31بات
11:31سورج
11:32کی طرح
11:32روشن
11:33ہے
11:33اور
11:33مولانا
11:33عبدالسلام
11:34صاحب
11:34ندوی
11:35نے بھی
11:35بڑی
11:36صفائی
11:36کے
11:36ساتھ
11:36اسے
11:37تسلیم
11:37فرما
11:37لیا
11:38ہے
11:38کہ
11:38اقلی
11:38پہلو
11:39سے
11:39بھی
11:39بعض
11:40احادیث
11:40پر
11:40اعتراضات
11:41کیے
11:41گئے
11:42ہیں
11:42قرآن
11:42مجید
11:43کو بھی
11:43احادیث
11:44کی
11:44صحت
11:44کا
11:44میار
11:45قرار
11:45دیا
11:45گیا
11:45ہے
11:46اور
11:46جو
11:46حدیثیں
11:47اس کے
11:47مخالف
11:48نظر آئی
11:48ہیں
11:48ان کو
11:49خود
11:49صحابہ
11:50نے بھی
11:50ناقابل
11:51تسلیم
11:51قرار
11:52دیا
11:52ہے
11:52اس بیان
11:53سے
11:53ساتھ
11:54واضح
11:54ہو جاتا
11:54ہے
11:54کہ
11:55قرآن
11:55مجید
11:56صرف
11:56رسول
11:56خدا
11:57کی
11:57زندگی
11:57میں
11:58حضور
11:58صلی اللہ
11:59کی
11:59باتوں
12:00کی
12:00غلطیاں
12:01نہیں
12:01نکالا
12:02کرتا
12:02تھا
12:02بلکہ
12:03حضور
12:03صلی اللہ
12:03کی
12:04وفات
12:05کے بعد
12:05بھی
12:05حضور
12:06صلی اللہ
12:06کی
12:07باتیں
12:08ایسی
12:08ہی حیثیت
12:09میں
12:09دنیا
12:09کے
12:09آگے
12:10پیش
12:10ہوئیں
12:10کہ
12:11اب
12:11بھی
12:11ان کی
12:12تردید
12:12بزریا
12:12قرآن
12:13مجید
12:13بلکہ
12:14عقلی
12:14پہلو
12:14سے
12:14بھی
12:15کی
12:15جا
12:15سکتی
12:15ہے
12:16اگر
12:16خدا
12:16تعالیٰ
12:17کا
12:17منشاہ
12:17یہ
12:17ہوتا
12:18کہ
12:18قرآن
12:18مجید
12:19صلی اللہ
12:20کی
12:20زندگی
12:21تک
12:21ہی
12:21آپ
12:22کی
12:22غلطیاں
12:22نکالے
12:23بات
12:23کو
12:23نہ
12:24نکال
12:24سکے
12:24تو
12:25اللہ
12:25تعالیٰ
12:25عملی
12:26طور پر
12:26آئندہ
12:27کے لئے
12:27اس کی
12:27کوئی
12:28گنجائش
12:28باقی
12:29نہ
12:29چھوڑتا
12:29اور
12:30حدیثوں
12:30کو
12:30زنی
12:31اور
12:31مخلوط
12:31وغیرہ
12:32نہ
12:32ہونے
12:32دیتا
12:32بلکہ
12:33قرآن
12:33مجید
12:34کی
12:34طرح
12:34محفوظ
12:35رکھتا
12:35کم
12:37ترین
12:37کے
12:37نزدیک
12:37حدیثوں
12:38کو
12:38زنی
12:39اور
12:39ضعیف
12:39خود
12:40رسول
12:40کریم
12:40صلی اللہ
12:41علیہ وسلم
12:42نے
12:42ہی
12:42بنایا
12:42ہے
12:43جنہوں
12:43نے
12:43صحابہ
12:44کو
12:44ان کے
12:44لکھنے
12:45سے
12:45منع
12:45فرما
12:45دیا
12:46اور
12:46لکھے
12:46ہوئے
12:47کو
12:47مٹھانے
12:47کا
12:47حکم
12:48دیا
12:48اور
12:48خود
12:49اپنی
12:49تعقیدی
12:50وسیعت
12:50کے
12:50لکھانے
12:51سے
12:51قرآن
12:51پاک
12:52کے
12:52کافی
12:52ہونے
12:52کے
12:53باعث
12:53باز
12:53رہے
12:55صحابہ
12:55نے
12:56حدیثوں
12:56کو
12:56نہ
12:56لکھ
12:57بلکہ
12:57حضب
12:58استطاعت
12:58تمام
12:59لکھے
12:59ہوئے
12:59کو
12:59مٹا
13:00کر
13:00اس پر
13:00پورا
13:01پورا
13:01عمل
13:01کر
13:02دکھ
13:02لیا
13:02افسوس
13:03امام
13:03بخاری
13:04کی
13:04شہادت
13:04در
13:05شہادت
13:05در
13:05شہادت
13:06کے
13:06طور پر
13:07تیار
13:07کی
13:20اور
13:20ما
13:20آتاكم
13:21الرسول
13:21بتلایا
13:22جاتا
13:22ہے
13:22اور
13:23رسول
13:23کریم
13:24کی
13:24منتظمانہ
13:25اور
13:25حاکمانہ
13:26ضروری
13:26اطاعت
13:27سے
13:27چشم
13:27پشی کر
13:28کے
13:28ایسی ہی
13:28حدیثوں
13:29کی
13:29اعتقادی
13:30اور
13:30عابدانہ
13:31اطاعت
13:31کو
13:31آتیو
13:32رسول
13:32کام
13:33ازاق
13:33بنایا
13:34جاتا
13:34ہے
13:34اس بیان
13:36سے
13:36سورج کی
13:37طرح
13:37روشن
13:37ہو جاتا
13:38ہے
13:38کہ
13:38رسول
13:38مقبول
13:39صلی اللہ
13:39علیہ وسلم
13:40کی
13:40غلطیاں
13:41بزری
13:41قرآن
13:42نکالنے
13:42سے
13:42خدا
13:43تعالی
13:43کا
13:43یہ
13:44منشاہ
13:44ہرگز
13:44نہیں
13:45تھا
13:45کہ
13:45حضور
13:45کی
13:46غلطیاں
13:46صرف
13:46حضور
13:47کی
13:47زندگی
13:47تک
13:48ہی
13:48بزری
13:48قرآن
13:49نکالی
13:49جائیں
13:49بلکہ
13:50بلکہ
13:50بلکہ
13:50ضرور
13:50یہ
13:51منشاہ
13:51تھا
13:51کہ
13:52ہمیشہ
13:52کے لئے
13:52بزری
13:53قرآن
13:53نکالی
13:54جا
13:54سکیں
13:54حضور
13:55صلی اللہ
13:55علیہ وسلم
13:56کی
13:56حیات
13:57میں
13:57بھی
13:57اور
13:57پس
13:58از
13:58وفات
13:59بھی
14:00اگر
14:01یہ
14:01بات
14:01صحیح
14:02ہے
14:02تو
14:02حضور
14:03صلی اللہ
14:03علیہ وسلم
14:04کی
14:04غلطیاں
14:05بزری
14:05قرآن
14:05نکالنے
14:06کے
14:06مذکورہ
14:07بالا
14:07دو
14:08مقاصد
14:08میں سے
14:08دوسرا
14:09قطعا
14:09غلط
14:10ہے
14:10اس لئے
14:11پہلا
14:11مقصد
14:12ہی
14:12یقیناً
14:12صحیح
14:13ہے
14:13جس سے
14:13صاف
14:14صاف
14:14ثابت
14:15ہو جاتا
14:15ہے
14:15کہ
14:16رسول
14:16کریم
14:17صلی اللہ
14:17علیہ وسلم
14:18کی
14:18حدیثیں
14:19یقیناً
14:19وحی
14:20یا
14:20ہم
14:20پایا
14:21وحی
14:21نہ
14:21تھیں
14:21بلکہ
14:22وقتی
14:23معلومات
14:23اور
14:23اس
14:24زمانے
14:24کے
14:24ماحول
14:25کے
14:25مطابق
14:25نیک
14:26نیت
14:26بشروں
14:27کے
14:27استحادات
14:28کی
14:28مانند
14:28ہی
14:28تھی
14:31استفسار
14:31سوم
14:32مولانا
14:32عبدالسلام
14:33صاحب
14:34تحریر
14:34فرماتے
14:34ہیں
14:35کہ
14:35زید بن
14:36ثابت
14:36سے
14:36جب کچھ
14:37لوگوں
14:37نے
14:37حدیث
14:38بیان
14:38کرنے
14:39کی
14:39خواہش
14:39کی
14:39تو
14:39انہوں
14:40نے
14:40اس
14:40نکتے
14:41کو
14:41اپنے
14:41الفاظ
14:41میں
14:42بیان
14:42فرمایا
14:42کہ
14:43میں
14:43آپ
14:43کا
14:44پڑوسی
14:44تھا
14:44جب
14:45آپ
14:45پر
14:45وہی
14:45نازل
14:46ہوتی
14:46تھی
14:46تو
14:46آپ
14:47مجھے
14:47بلوا
14:47لیتے
14:48تھے
14:48اور
14:48میں
14:48اس
14:49کو
14:49لکھ
14:49لیتا
14:49تھا
14:50ہم
14:50جب
14:50دنیا
14:51کی
14:51باتیں
14:51کرتے
14:51تھے
14:52تو
14:52آپ
14:52بھی
14:52ہمارے
14:53ساتھ
14:53شریک
14:53گفتگو
14:54ہوتے
14:54تھے
14:54اور
14:55جب
14:55آخرت
14:55کے
14:55متعلق
14:56کلام
14:56کرتے
14:57تھے
14:57تو
14:57آپ
14:57بھی
14:57ہمارے
14:58ساتھ
14:58اسی طرح
14:58ہم کلام
14:59ہوتے
14:59تھے
14:59اور
15:00جب
15:00ہم
15:00کھانے
15:01پینے
15:01کا
15:01ذکر
15:01کرتے
15:02تھے
15:02تو
15:02آپ
15:02بھی
15:03ہماری
15:03طرح
15:03اس کا
15:04ذکر
15:04فرماتے
15:04تھے
15:05تو
15:05کیا
15:05میں
15:05آپ
15:06کی
15:06ان
15:06تمام
15:07باتوں
15:07کو
15:07بطور
15:07حدیث
15:08کے
15:08بیان
15:08کروں
15:09اس کے
15:10متعلق
15:10عرض
15:11ہے
15:11کہ
15:11حضرت
15:12زید
15:12بن
15:12ثابت
15:13رضی
15:13اللہ
15:13تعالی
15:13عنہ
15:14سے
15:14لوگوں
15:15نے
15:15خواہش
15:15کی
15:15تھی
15:16کہ
15:16ہمیں
15:16کچھ
15:17حدیثیں
15:17سنائیے
15:18یہ
15:18نہیں
15:18کہا
15:19تھا
15:19کہ
15:19تمام
15:21حدیثیں
15:22بیان
15:22کر
15:22دیجئے
15:23سو
15:23اگر
15:32کوئی
16:02حدیث
16:03حضرت
16:04زید
16:04کے
16:04اس
16:05بیان
16:05سے
16:05ثابت
16:06ہوتا
16:06ہے
16:06کہ
16:07قرآن
16:07مجید
16:07ایسی
16:08ضروری
16:08حدیث
16:08ہے
16:09کہ
16:09جسے
16:09میں
16:10فوراً
16:11حضب
16:11الحکم
16:11حاضر
16:12ہو کر
16:12لکھ
16:12لیا
16:12کرتا
16:13تھا
16:13لیکن
16:13رسول
16:14کریم
16:14صلی اللہ
16:15علیہ وسلم
16:15کی
16:15باقی
16:16دنیا
16:16اور آخرت
16:17کی
16:17باتیں
16:17ہماری طرح
16:18ہی کی
16:18جاتی
16:19تھی
16:19اور
16:19قرآن
16:20کی
16:20طرح
16:20نہیں
16:20ہیں
16:21کہ
16:21انہیں
16:21باوجود
16:22تمہاری
16:22خواہش
16:23کے
16:23بطور
16:23کسی
16:24قابل
16:24ذکر
16:25وحی
16:25کے
16:25سنایا
16:25جائے
16:26اس سے
16:26یہ بھی
16:27صاف
16:27کھل جاتا
16:27ہے
16:28کہ
16:28رسول
16:28کریم
16:28صلی اللہ
16:29علیہ وسلم
16:29کی
16:30وہ
16:30باتیں
16:30جو آخرت
16:31یعنی
16:31ماز
16:32کے
16:32متعلق
16:33بھی
16:33ہوتی
16:33تھی
16:34سب
16:34کی
16:34سب
16:34وحی
16:35کے
16:35ذریعے
16:35سے
16:35نہیں
16:36کی
16:36جاتی
16:36تھی
16:37امید
16:38ہے
16:38کہ
16:38مولانا
16:39صاحب
16:39اس
16:39بات
16:40پر
16:40ضرور
16:40روشنی
16:41ڈالیں
16:41گے
16:41کہ
16:41اس
16:42حدیث
16:42سے
16:42یہ
16:42نکتہ
16:43کیسے
16:43معلوم
16:43ہوتا
16:44ہے
16:44کہ
16:44ماز
16:45کے
16:45متعلق
16:46حدیثیں
16:46ضرور
16:47وحی
16:47ہوتی
16:47تھیں
16:47اس
16:48حدیث
16:48سے
16:48کسی
16:48حدیث
16:49کا
16:49وحی
16:49ہونا
16:50تو
16:50علیدہ
16:50رہا
16:51اس
16:51کا
16:51قابل
16:51بیان
16:52حدیث
16:52یعنی
16:53اہم
17:06کرتا ہے
17:07کہ
17:07جو
17:07بشر
17:08قرآن
17:08مجید
17:08کے
17:09غیر
17:09متبدل
17:09اصول
17:10سے
17:10نتائج
17:10آخص
17:11کرے
17:11گا
17:11تو
17:12اگر
17:12وہ
17:12نتائج
17:13بلکل
17:13واضح
17:13اور
17:14صاف
17:14ہوں
17:14گے
17:14تو
17:14ان میں
17:15غلطی
17:15کرنے
17:15سے
17:16ہر
17:16شخص
17:16بچایا
17:17جا
17:17سکتا
17:17ہے
17:18لیکن
17:18اگر
17:19ان
17:19نتائج
17:19کے
17:19نکالنے
17:20میں
17:20غور
17:20وفکر
17:21کی ضرورت
17:21ہوگی
17:22یا
17:22ابھی
17:23انسانی
17:23معلومات
17:24اس حد
17:24تک
17:24نہیں
17:24پہنچے
17:25ہوں
17:25گے
17:25تو
17:26ضرور
17:26ہے
17:26کہ
17:26ان میں
17:27ہر
17:27شخص
17:28اپنے
17:28حاصل
17:28کردہ
17:29معلومات
17:29اور
17:30وقتی
17:30حالات
17:30کے
17:31ماتحت
17:31ہی
17:31غور
17:32کرے
17:32گا
17:32اور
17:32اپنے
17:33سمجھ
17:33کے
17:33مطابق
17:34ہی
17:34نتیجے
17:34نکالے
17:35گا
17:35انسان
17:36اسی
17:36کے
17:36مطابق
17:37مکلف
17:37ہے
17:37جو
17:38اسے
17:38دیا
17:38گیا
17:39ہے
17:39اس
17:52اخذ
17:53نہیں
17:53کر
17:53سکتا
17:54اللہ
17:54تعالیٰ
17:55فرماتا
17:55ہے
18:00صورت
18:01نمبر
18:01آٹھ
18:02آیت
18:02نمبر
18:02ساٹھ
18:03دشمنوں
18:03کی
18:04مدافعت
18:04کے
18:04لئے
18:05جو
18:05بھی
18:05قوت
18:06تمہاری
18:06طاقت
18:06میں
18:07ہو
18:07تیار
18:07کرو
18:09حدیثوں
18:09کے
18:09مطابق
18:10رسول کریم
18:11صلی
18:11اللہ علیہ
18:11وسلم نے اس آیت
18:13مبارکہ
18:13سے
18:13اپنے
18:14زمانے کے
18:14موافق
18:15یہ نتیجہ
18:22وغیرہ
18:23ہیں
18:23اس سے
18:23صاف
18:24کھل جاتا
18:24ہے
18:24کہ
18:25قرآن
18:25مجید
18:25سے
18:25جو
18:26نتائج
18:26حض
18:26زمانہ
18:27آخص
18:27کیا
18:27جاتے ہیں
18:28ضروری
18:28نہیں
18:28کہ وہ
18:29غیر
18:29متبدل
18:30بھی
18:30ہوں
18:30رسول
18:32کریم
18:32صلی اللہ
18:32علیہ وسلم
18:33نے
18:33قوت
18:34کی
18:34تفسیر
18:34تیر
18:35اندازی
18:35کے
18:35ساتھ
18:36کی
18:36لیکن
18:36اس وقت
18:37قوت
18:37کی
18:37تفسیر
18:38تار
18:38پیڑو
18:38وغیرہ
18:39قرار
18:39دی جاتی
18:40ہیں
18:40اب
18:40للہ
18:41کوئی
18:41صاحب
18:42یہ
18:42بتلا دے
18:43کہ
18:43ان دونوں
18:44تفسیروں
18:44میں سے
18:44کون
18:45سی
18:45تفسیر
18:45ہم
18:45پایا
18:46گئی
18:46ہے
18:49مولانا
18:50ممدو
18:50نے
18:50تمام
18:51بحث
18:51میں
18:51یہ
18:51عمر
18:52تنقیح
18:52طلب
18:53قرار
18:53دیا
18:53ہے
18:54کہ
18:54اجتہادات
18:55نبویہ
18:56میں
18:56غلطی
18:56کا
18:56احتمال
18:57ہو سکتا
18:58ہے
18:58یا
18:58نہیں
18:58بلا شبہ
18:59اس بحث
19:00میں
19:00یہی
19:01عمر
19:01تنقیح
19:01طلب
19:02ہے
19:02لیکن
19:02اس پر
19:03مولانا
19:03صاحب
19:03نے
19:04مدلل
19:04طور پر
19:05کوئی
19:05روشنی
19:05نہیں
19:05ڈالی
19:06صرف
19:06اتنا
19:06کہہ
19:07دیا
19:07کہ
19:07جو
19:07اجتہادات
19:08نبوی
19:09منصب
19:09رسالت
19:10اور
19:10تبلیغ
19:10شریعت
19:11سے
19:11تعلق
19:11رکھتے ہیں
19:12ان میں
19:12غلطی
19:13کا
19:13احتمال
19:13نہیں
19:14باقی
19:14تمام
19:15اجتہادات
19:15جو
19:16فلا
19:16فلا
19:16قسم
19:17تھے
19:17بلا شبہ
19:18معارہ
19:18عن الخطہ
19:19نہیں
19:19تھے
19:21مولانا
19:21کے
19:21اس
19:22عرقان
19:22کے
19:22مطابق
19:23عمر
19:23تنقیح
19:24طلب
19:24یہ
19:24ہونا
19:25چاہیے
19:25تھا
19:25کہ
19:26اجتہادات
19:27نبوی
19:27میں
19:27سے
19:28کن
19:28کن
19:28میں
19:28غلطی
19:29کا
19:29احتوال
19:30ہو
19:30سکتا
19:30ہے
19:30اور
19:31کن
19:31میں
19:31نہیں
19:31پھر
19:32اس پر
19:33بھی
19:33کوئی
19:33روشنی
19:33نہیں
19:34ڈالی
19:34کہ
19:34منصب
19:35رسالت
19:35کیا
19:35ہوتا
19:36ہے
19:36کم
19:36ترین
19:37کے
19:37نزدیک
19:37منصب
19:38رسالت
19:38تبلیغ
19:39شریعت
19:39ہی ہے
19:40ما
19:40على
19:41رسول
19:41اللہ
19:41بلا
19:42اور
19:42شریعت
19:43کا
19:43شارع
19:43صرف
19:44خدا
19:44ہے
19:53پس
19:53کسی
19:54رسول
19:54کا
19:54منصب
19:55رسالت
19:55ہرگز
19:56ہرگز
19:56یہ
19:56نہیں
19:56ہو
19:57سکتا
19:57کہ
19:57اس کے
19:58اپنے
19:58اجتہادات
19:59سے
19:59بھی
19:59ایک
20:00حصہ
20:00وحی
20:00والی
20:01شریعت
20:01کا
20:01تیار
20:02ہو
20:02جس
20:02میں
20:02کسی
20:03دوسر
20:03انسان
20:04کو
20:04تغییر
20:04تبدل
20:05کا
20:05کوئی
20:06اجتہار
20:06نہ
20:06ہو
20:07جب
20:07رسول
20:07کے
20:08اپنے
20:08اجتہادات
20:09کا
20:09منصب
20:09رسالت
20:10کے
20:10ساتھ
20:10کوئی
20:11مخصوص
20:11علاقہ
20:12ہی
20:12نہ
20:12رہا
20:12تو
20:12رسول
20:13کے
20:13کسی
20:13قسم
20:14کے
20:14اجتہادات
20:15کا
20:15بلکل
20:15لیا
20:16محل
20:16ان الخطان
20:17ہونا
20:18ثابت
20:18نہیں
20:18ہوتا
20:19اجتہاد
20:19کسی
20:20کا
20:20بھی
20:20ہم
20:21پایا
20:21وہی
20:21نہیں
20:22ہوا
20:22کرتا
20:22اجتہاد
20:23اور
20:23وہی
20:23دو
20:24جدہ
20:24جدہ
20:24حقیقت
20:25ہیں
20:25مولانا
20:26نے
20:26اپنے
20:26مقرر
20:27کردہ
20:27عمر
20:28تنقی
20:28طلب
20:28کا
20:29کوئی
20:29فیصلہ
20:29نہیں
20:30کیا
20:30بلکہ
20:30اس کا
20:31تحقیقی
20:31جواب
20:32دینے
20:32سے
20:32بھی
20:33انکار
20:33کیا
20:33ہے
20:33جیسا
20:34کہ آج
20:34جناب
20:35کا
20:35پرشاد
20:36ہے
20:36کہ
20:36خواجہ
20:37صاحب
20:37اگر
20:37اہل
20:37قرآن
20:38یا اتباع
20:39سرسیت
20:39میں
20:39ہیں
20:40تو
20:40سر دست
20:40ہمارا
20:41خطاب
20:41ان سے
20:42نہیں
20:42ہے
20:42کم ترین
20:43کے
20:43نزدیک
20:43کسی
20:44بات
20:44کا
20:44تحقیقی
20:45جواب
20:45دینے
20:45والا
20:46ایسے
20:46کلمات
20:46اپنے
20:47زبان
20:47سے
20:47نہیں
20:48نکال
20:48سکتا
20:48امید
20:49ہے
20:49کہ
20:49مولانا
20:50صاحب
20:50اپنے
20:50پیش
20:51کردہ
20:51عمر
20:52تنقی
20:52طلب
20:52پر
20:53اپنی
20:53دوسری
20:53تحریر
20:54میں
20:54روشنی
20:54ڈالیں
20:55گے
20:55اور
20:55بتائیں
20:56گے
20:56کہ
20:56اپنا
20:56بشری
20:57اجتحاد
20:58اور
20:58رسول
20:58کی
20:58وحی
20:59الہی
20:59دونوں
21:00ایک
21:00اس طرح
21:01بن سکتے
21:01ہیں
21:01اور
21:02اگر
21:02ایسا
21:02ہونا
21:03ممکن
21:03ہے
21:03تو
21:04رسول
21:04صلی اللہ
21:04علیہ وسلم
21:05کو
21:05وحی
21:06الہی
21:06دینے
21:06کی
21:07کیا
21:07ضرورت
21:07تھی
21:08یہ
21:09ایک
21:09مسلمہ
21:10قائدہ
21:10ہے
21:10کہ
21:14اجتحاد
21:14کرنے
21:15والا
21:15چونکہ
21:16بشر
21:16ہوتا
21:16ہے
21:16اس
21:17لئے
21:17اس
21:17کا
21:17اجتحاد
21:18کبھی
21:18صحیح
21:19ہوتا
21:19ہے
21:19اور
21:19کبھی
21:20غلط
21:20کیا
21:21کسی
21:21رسول
21:22صلی اللہ
21:22علیہ وسلم
21:23کے
21:23اپنے
21:24بشری
21:24اجتحادات
21:25اس قائدے
21:26سے
21:26مستثنہ
21:26ہیں
Comments

Recommended