00:00एक अबादत गुजार शक्स ने लाह का कुर्ब पाने और लाह का दिदार करने के लिए 40 दिन का चिला
00:05शुरू किया
00:06उसका मामूल ये था कि दिन भर रोजा रखता और रात भर लाह के हुजूर रो रो कर दौाइं मांगता
00:11इस दोरान वो दुनिया और दुनिया वालों से बिलकुल कटा हुआ था
00:15जब च्छतींसमी रात आई तो उसने एक आवास सुनी
00:18अगर तुम अल्लाह को देखना चाहते हो
00:21तो कल शाम छे बजे तांबे के बाजार में फला दुकान पर चले जाना
00:25वो आबिद बहुत खुश हुआ और वक्त से पहले ही उस बाजार में पहुँचकर मतलूबा दुकान तलाश करने लगा
00:31वहाँ उसने एक अजीब मनजर देखा
00:33एक बुड़ी खातुन हाथ में तांबे का एक बरतन लिए हर दुकान पर जा रही थी
00:37और उसे बेजना चाहती थी
00:39जिस दुकानदार को भी वो बरतन दिखाती
00:41वो उसे वजन करके कहता कि इसके चार रियाल मिलेंगे
00:45मगर वो खातुन इसरार करती कि मुझे च्छे रियाल की जरुरत है
00:49कोई भी दुकानदार उसे च्छे रियाल देने को तैयार ना था
01:07کہ میرا بیٹا سخت بیمار ہے
01:09ڈاکٹر نے جو دوائی لکھی ہے
01:11وہ 6 ریال کیا ہے
01:12دکاندار نے برتن کو غور سے دیکھا
01:14اور کہا
01:15ماں یہ برتن تو بہت قیمتی
01:17اور عالی درجے کا ہے
01:18اگر آپ اسے بیچنا چاہتی ہیں
01:20تو میں اسے 25 ریال میں خریدوں گا
01:22وہ عورت حیران رہ گئی
01:24اور کہنے لگی
01:24کہ کیا تم میرا مزاک اڑا رہے ہو
01:26سب تو اس کے 4 ریال دے رہے ہیں
01:29دکاندار نے جواب دیا
01:30کہ نہیں ماں
01:31میں سچ کہہ رہا ہوں
01:32یہ قیمتی ہے
01:33اس نے 25 ریال اس عورت کے ہاتھ پر رکھے
01:36وہ دعا دیتی ہوئی
01:37خوشی خوشی چلی گئی
01:38عابد یہ سب کچھ دیکھ رہا تھا
01:40جب وہ عورت چلی گئی
01:42تو عابد دکاندار کے پاس گیا
01:43اور کہا
01:44چچا آپ کو تجارت کرنی نہیں آتی
01:46پورے بازار نے اس کی قیمت 4 ریال لگئی
01:49اور آپ نے بلا وجہ 25 ریال دے دیئے
01:51اس بزرک دکاندار نے
01:53مسکرا کر جواب دیا
01:54کہ بیٹا میں نے برتن نہیں خریدا
01:56بلکہ اس کے بچے کی دوائی
01:58اور ایک ہفتے کی راشن کا انتظام کیا ہے
02:01میں نے اسے اتنے پیسے اس لیے دیئے
02:03تاکہ اسے اپنے گھر کا مزید سامان
02:05نہ بیجنا پڑے
02:06عابد یہ سن کر گہری سوچ میں ڈوب گیا
02:09تب ہی اسے ایک غیبی آواز سنائی تھی
02:12صرف گوشہ نشینی اور عبادتوں سے
02:14میرا قرب نہیں ملتا
02:16اگر مجھے پانا چاہتے ہو
02:18تو میرے دکھی بندوں کا سہارا بنو
02:20کسی غریب کی مدد کرو
02:22میں خود تمہیں مل جاؤں گا
02:24بے شک اللہ تعالیٰ قرآن مجید
02:26فرقان حمید میں فرماتا ہے
02:27وہ تمہارے ساتھ ہے
02:29تم جہاں کہیں بھی ہو
02:30دوستو انسانوں کی خدمت
02:31اور ان کی ضرورت پوری کرنا
02:33اللہ کی سب سے بڑی عبادت ہے
02:36حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ
02:38حقوق العباد کا خیال رکھنا ہی
02:40اصل دین ہے
02:41اللہ تعالیٰ ہم سب کو
02:43سیدھے راستے پر چلنے کی
02:44کامل توفیق عطا فرمائے
02:46آمین
02:47ویڈیو پسند آئی ہو تو
02:48شیئر ضرور کر دیں
Comments