Skip to playerSkip to main content
Jashan e Milad e Mustafa SAWW

Watch More 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.

#JashaneMiladeMustafaSAWW #Milaademustafa #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00۶۶۶۶۶۶۶۶
00:30مہرے اسٹیج کی عزت کا باعث ہے
00:32اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ قبلہ جلوہ فرما ہوں
00:37اور آپ ان کی زیارت کریں
00:39میں بلا tanakhیر ایک صنیological کراچی سے
00:43ہمارا بڑا پیارہ بھائی بہت اچھا پڑھنے والا
00:48حافظ محمد علی سوروہدی
00:50اللہ نے جنہیں پوری دنیا میں عزتوں سے نوازا
00:53Without further ado, please continue to give notification and support for the peace and peace of mind.
01:23جتنے رفقہ میرے سامنے جلوگر ہیں اور خصوص طور پر ملک برادران خصوص طور پر ہمارے عاصف بھائی
01:30میری پہلی ملاقات ان سے بس ابھی ہو رہی ہیں لیکن ان کی تعریف اتنی سنی ہے
01:36جس شخص سے پوچھا ماشاءاللہ کہ اس حوالے سے اس محفل کے حوالے سے
01:42اللہ تمام کو برکاتہ نصیف فرمائے ملک برادران کو اللہ صحت و سلامتی نصیف فرمائے
01:47مل کر محبت کے ساتھ کوئی بھی لب خاموش نہ رہے
01:50جس طرح محفل میں لوگ بیٹھے ہیں اتنی آواز بھی ہو
01:54تو مجھے لگے کہ آپ اسی زوہ کے ساتھ بیٹھے مل کر
01:57Allah
01:59Allah
02:00Ya
02:02Allah
02:20Rabb серьез
02:23Prophet ﷺ.
02:24O Alayhi Kaya, Rasulullah
02:34Wa Sallam Alayhi Kaya, Habib Allah
02:47Teire Tukhe
02:50O Alayhi Kaya, Habib Allah
03:11O Alayhi Kaya, Habib Allah
03:26O Alayhi Kaya, Habib Allah
03:33O Alayhi Kaya, Habib Allah
03:44O Alayhi Kaya, Habib Allah
04:20O Alayhi Kaya, Habib Allah
04:24O Alayhi Kaya, Habib Allah
04:37O Alayhi Kaya, Habib Allah
04:48O Alayhi Kaya, Habib Allah
05:01O Alayhi Kaya, Habib Allah
05:04O Alayhi Kaya, Habib Allah
05:13علماء ایک رام تشیف فرما ہے
05:15انہی سے سنا ہے
05:16کہ جس کی کوئی دعا قبول نہ ہو
05:18جو حاجات ہو
05:19یقین کہ آپ اپنی حاجات لے کر آئے ہیں
05:21اس یقین کے ساتھ
05:23کہ اللہ اس محفیل کے صدقے
05:24اس قصیدیں کے صدقے
05:25ہماری حاجات پوری فرمائے
05:27مل کر رہے ہیں
05:28مولا يا صلي وسلم دائماً أبداً على حبيبك خير خلق كله
05:40محمد السيد القونين وآثق لي محمد السيد القونين وآثق لي والفريق
05:56خيني من عرب ومن عجم مولا يا صلي وسلم دائماً أبداً على حبيبك خير خلق كله
06:12من حاتوك دعا كليو تایئے
06:14يا ربي بالمصطفى بلغ مقاسدنا
06:20يا ربي بالمصطفى بلغ مقاسدنا
06:27يا ربي بالمصطفى بلغ مقاسدنا
06:33واغفر لنا ما مضايا واسع الكرام مولا يا صلي وسلم دائماً أبداً على حبيبك خير خلق كله
06:53سحر کا وقت تا معصوم کلیا خوش براتی تھی
07:00هواء خیر مقدم کے طرح نے بلغناتی تھی
07:07عبیج بریل اترے تھینا کے باب ایک منبر سے
07:13یہ اتنے میں صدا آئی یہ عبداللہ کے گھر سے
07:20مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو
07:30شغبر تو سرا تشریف لے آئے
07:35طالع البدر
07:38اپنے ہاتھوں کو بلند کیجئے حضور کی محبت میں
07:40طالع البدر
07:43علینا من سنیات الودا
07:50وجب شکر
07:53علینا ما دعا للہ دا
08:00خننی بچیاں
08:03چھتوں پہ چڑ کر
08:05دف بجاتی تھی
08:07رسول پاک کی جانب
08:10اشارے کر کے گاتی تھی
08:13کہ ہم ہے بچیاں نچار کے
08:17آلی گھرانے کی
08:20خوشی ہے آمینہ کے لال کے
08:24تشریف لانے کی
08:27سرکار کی آمد برہابا
08:31دلدار کی آمد برہابا
08:36برہابا
08:37سرا آواز بھی ہو
08:38صدا تو بلند ہے
08:40اور آواز بھی بلند ہونی چاہیے
08:42ویسی جیسا آپ کا حق بنتا ہے
08:43سرکار کی آمد برہابا
08:47دلدار کی آمد برہابا
08:50سب مل کر بولو برہابا
08:52مبارک ہو شہگ غردوں سرا
08:58...
09:00...
09:02The Lord has come to You
09:05The Lord has come to You
09:07And He will forever be upon You
09:13The Lord has come to You
09:17Another day, the Lord has come to You
09:25We heard that the King of Amar
09:27You saw that the Lord
09:33དرس کی جبریل نے شاگتی ہے مہترم
09:40དپسا کوئی مماثل ہی نگی رب کی قسم
09:46དپ جیسا تھا དپ جیسا ہے
09:54དپ جیسا کوئی ہے
09:56དپ جیسا کوئی ہے
10:03དپ جیسا تھا ne کوئی ہے
10:11དپ جیسا تھا
10:14དپ جیسا تھا
10:27Mokmur me akhi, in badhariya
10:30Is saura tno may chanakha
10:34Chanaakha ke chan chahanaakha
10:37Saqh aakha te rabdiy may shanaakha
10:40Jis shanit shana sab parya
10:43Subhanallah majmala ka
10:46Subhanallah majmala
10:49Ya Allah, jiski haat bulhandho, jiski awaz bulhandho
10:52Madinye paakования uski hazin hi ho jaya
10:55Haa, subhanallah mahaj malaka maha hasan ka mahaak malaka
11:02Subhanallah mahaj malaka maha hasan ka mahaak malaka
11:09Kit meheri ali, kit teeri sana, mushta ka fiyan, kit jaan laliyan
11:15Na koji aap jaysa tha, na koji aap jaysa hai
11:22Na koji aap jaysa tha, na koji aap jaysa tha, na koji aap jaysa tha, na koji aap jaysa and
11:45poi
12:19I'll see you next time
12:22There is no one who was just as in the Lord.
12:28Allah.
12:33I'm talking to you, you're talking about our Lord.
12:37If I don't tell you, I'll tell you.
12:40There is no one who was just as in the Lord.
12:54gusn ta un ta jhalwun ma
12:57a niware ka alam
12:59kya hooga
13:00har koi feda hai
13:02bindeke
13:03diยdar ka alam
13:05kya hooga
13:06ik samt عمر
13:08ik samt alie
13:09sidik idar
13:11usman udar
13:13In jag-mag-jag-mag-taron
13:15Meha daab ka alam
13:18Hoga na koi
13:20Aap jaysa ta na kooi
13:24Aap jaysa hai
13:27Aap jaysa ta na kooi
13:31Aap jaysa hai
13:56Aap jaysa hai
13:59Aap jaysa hai
14:11No fulak, no chan'tare, na sahar, na rath hodhi
14:19Na tera jamal hodha, na ye kainat hodhi
14:25Na koi, aap jaysa tha, na koi, aap jaysa tha, na koi, aap jaysa hai
14:39Koi yusuf se, poochhe, mustabha ka, husn kaysa hai
14:47Zaminu asma, me koi, bih misal na mili
14:53Mawlaa ya salli wa sallim, kaiiman abana
15:00Ala habibika, khayri al-khalqi kullihim
15:06Mawlaa ya salli wa sallim, daiman abada
15:13Ala habibika, khayri al-khalqi kullihim
15:23Mawlaa ya salli wa sallim, daiman abada
15:53And I'm a shukur gizhar ho, you can see
15:56So I'm a shukur gizhar ho, you can see
15:57So I'm a shukur hata, madir-e-pahak ki yadu ke hawaih se
15:59So I'm a dhu, dhu, dhu, dhu klam ki dhu, dhu, ashah
16:01Inshallah pashkar ta ho, khayri al-khalqi
16:17Mawlaa ya salli wa sallim, daiman abada
16:24Mawlaa ya salli wa sallim, daiman abada
16:52Mawlaa ya sallim, daiman abada
17:15Mawlaa ya sallim, daiman abada
17:20Marhay kat'na
17:23Meri khabr wasahaa dayna
17:31Sarkar te khudma vich
17:38ڈھولیاں بیچھا بیٹھے
17:45منگتے خالی ہاتھ نہ لاتے
17:51کتنے ملی خیرات نہ پوچھو
17:58ان کا کرم پھر ان کا کرم ہے
18:04ان کے کرم کی بات نہ پوچھو
18:10سرکار دے قدبہ بیچھے
18:17جھولیاں بیچھا بیٹھے
18:22لچ رکھ لئے لچ پالا
18:29خالی نہ اٹھا دے
18:35نالچ پال نبی میرے
18:40ترے نادی تھوا دینا
18:46دل رو دائے چاہتے نے
18:51چھل دولوں کی مدینے
18:57نوم بڑی غریبی ہے
19:03مجمور ہو گئے ہیں
19:07تمہارے در سے بہت دور ہو گئے ہیں
19:15جو حکم ہو تو مدینے میں
19:20گھومنے آئے ہیں
19:23تیار پاپ کی دیوار
19:27چونے آئے ہیں
19:32اگر حضور کے روزے کی
19:38دید ہو جائے ہیں
19:41قسم خدا کی غریبوں کی
19:46دید ہو جائے ہیں
19:50دید ہوڑ سانو فیاقا
19:56در بار لت کھا
20:01تے ناد لچ پال
20:11لجبال
20:15لجبال
20:16لجبال
20:24لجبال
20:25MashaAllah
20:27Wawa
20:28Selahabad
20:29Hafizhah
20:30Selamatne Rheye
20:31Hafizhah
20:32Mohamad Ali Surwardi
20:33نظرانہِ عقیدت
20:35پیش کرنے کی سعادت
20:38اور بڑا
20:39کیف کے ساتھ
20:41Hafizhah نے پڑا
20:43یہ وہ محفل ہے
20:46پچیس مدینے کے ٹکٹ ہیں
20:49ہے نا
20:51انہوں نے
20:54پچیسی
20:56مجھے تو یاد ہے
20:58آپ سے پوچھ رہا ہوں
20:59آپ کو یاد ہے کہ نہیں ہے
21:01کس کس کو یاد ہے
21:03میں تو کل بھی محفل میں
21:05وہاں بھی ذکر کیا
21:07پچیس مدینے کے ٹکٹ
21:09یہ وہ ہیں
21:11کہ جنہوں نے
21:12لوگوں کے دلوں میں
21:14یہ جشنِ مصطفیٰ نے
21:16لوگوں کے دلوں میں
21:18مدینے جانے کی
21:20امید جگہ دی ہے
21:23یہ وہ محفل ہے
21:25اور
21:26ہر شخص
21:27اپنے آپ کو
21:28ان پچیس میں شمار کر رہا ہے
21:30کہ کاش
21:31اس کا نام ان پچیس میں آ جائے
21:34سرکار کا بلاوہ ہے
21:36آخیر میں ہمیں پتہ لگ جائے گا
21:39کہ کون کون جانے والا ہے
21:41انشاءاللہ
21:42مجھے
21:43ماشاءاللہ
21:44ہمارا بڑا بھائی
21:45پیارا بھائی ہے
21:46بڑا نہیں
21:47مطلب بھائی ہے
21:48جابرتاری
21:49وہ بھی تشریف لے آئے ہیں
21:51ماشاءاللہ
21:52خوش آمدید
21:52مجھے پوچھ رہے تھے ابھی
21:54کہ میں قدو پڑھنا ہے
21:56میں کہے تُو قدو پڑھنا ہے
21:58ماشاءاللہ
22:01نہیں پڑھنا ہے
22:02پڑھنا ہے
22:03ماشاءاللہ
22:04آگے ہیں خوش آمدید
22:06اور
22:07ٹھیک ہے جی
22:09نعرہِ تکبیر
22:11نعرہِ رسال
22:14نعرہِ تحقیق
22:16نعرہِ حیدری
22:18نعرہِ غوثیہ
22:20اللہ محمد چار
22:22یا رہا جی
22:23خاجہ
22:23قدو فرید
22:24حق فرید یا فرید
22:26میں اپنے ایوان کی
22:28بہت موتبر
22:29مقتدل شخصیت
22:31یہ میری سعادت ہے
22:32میں حضرت کا نام پکار رہا ہوں
22:35اور
22:35حضرت کو خطاب کے لئے دعوت دے رہا ہوں
22:38میرے لئے یہ
22:39فخر کی بات ہے
22:41سعادت کی
22:42اور ہماری ریکویسٹ پر
22:44اس بار
22:45ماہِ رمضان میں
22:47رمضان کی ٹرانسمیشن میں بھی
22:50حضرت نے بڑی محبت فرمائی
22:52شفقت فرمائی
22:53تشریف لائے
22:54صحیبال میں
22:55جامع فریدیہ
22:57جو بہت موتبر ادارہ ہے
23:00زمانوں سے
23:01سیکڑوں ہزاروں علماء
23:03فاضل
23:04وہاں سے
23:05فارغ تحصیل ہو کر
23:07علم دین حاصل کر کے
23:09نہ صرف پورے پاکستان
23:11دنیا میں
23:12مختلف خطوں میں
23:14دین کی خدمات
23:15اجام دے رہے ہیں
23:16یہ کریڈک
23:18اس ہستی کو جاتا ہے
23:20کہ جو روحِ رواں ہیں
23:22جو سربراں ہیں
23:23جامع فریدیہ کے
23:25مستاذ العلماء
23:27ہاتھوں کو اٹھا کر
23:28نعروں کی گونج میں
23:29حضرت کا استقبال کیجئے
23:32اور
23:32یہ بھی میں بتا دوں
23:34میں واقف ہوں اس بات سے
23:36یہ میں واقف ہوں
23:37اس بات سے
23:38کہ یہ محافل میں
23:40بہت کم جاتے ہیں
23:41بہت کم وقت دیتے ہیں
23:43بہت کم محفلوں میں جاتے ہیں
23:45لیکن یہ
23:46کرم نوازی فرماتے ہیں
23:48جشن مصطفیہ پر
23:49خاص
23:50یہاں پر تشریف
23:51ہماری اس محفل میں
23:52لاتے ہیں
23:53میں اس پر بھی
23:54حضرت کا
23:55شکریہ
23:56ادا کرتے ہوئے
23:57استاذ العلماء
23:58حضرت علامہ
24:00مذر فرید شاہ صاحب
24:02بے دم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات
24:17خیرن نساء حسین حسن مصطفی علی
24:22خیرن نساء حسین حسن مصطفی علی
24:28مولا یا صلی وسلم دائماً
24:34آباداً على حبیبی کا خیر الخلق گلی ہی
24:41ان علماء اکرام
24:42اور ایک دبا زرہ ای آر وائی کیو ٹی وی پر بھی یہ محفل جا رہی ہے
24:46لائب ای آر وائی کیو ٹی وی زہیر بھائی بھی اگر ان علماء کی زیارت کرا دیں
24:52اور النور والے بھی اگر ان علماء کی ایک مرتبہ زیارت کر لیں
24:56تو لوگ دنیا میں دیکھ لیں
24:58کہ کتنی کثیر تعداد میں علماء اکرام
25:01آج کی اس محفل میں جلوہ گر ہیں
25:04سب کو خوش آب دے
25:05سب کو خوش آب دے
25:11سب کو خوش آب دے
25:35صدق اللہ مولان العظیم وبلاغنا رسول النبی القریب الرعوف الرحیم
25:46حمد و سنا کے بعد
25:48آج کا یہ عظیم الشان استعمال
25:56سرور کونین، حادی سپلین، در اللہ المکنون، عالم ما کانا و ما یکون
26:07حضور علیہ السلام کی محبت کا آئینہ دار ہے
26:13اللہ رب العزت صاحبان خانہ کو
26:18ناظرین کو، حاضرین کو
26:21بے پناہ رحمتوں اور برکتوں سے سرفرازی عطا فرمائیں
26:29اللہ رب العزت خود اشارت فرماتا ہے
26:34وَبْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةِ
26:39اللہ کی بارگاہ میں وسیلہ کو تلاش کرو
26:46الْوَسِيلَةُ هِيَ مَا يُتَوَسَّلُ بِهِ الْشَيْفِ
26:52وسیلہ کہتے ہیں کسی کے ذریعہ بندہ کسی ذات تک پہن جائے
26:57کسی مقام تک پہن جائے وہ ذریعہ بسیلہ کہلاتا ہے
27:05اور یہ بات پیشے نظر رہے
27:09ہمیں تو عبادتیں بھی بسیلے سے ملی ہیں
27:16فجر کی نماز
27:19آدم علیہ السلام نے جب ربِ ذوالجلال کی بارگاہ میں سجدہ ریزی اختیار کی
27:25دو رکعت نماز ادا کی
27:28فجر کا وقت تھا
27:30اللہ کو ادا پسند آئی
27:34فجر کی نماز کو لازم کر دیا
27:40ابراہیم علیہ السلام کی
27:42ربِ ذوالجلال کی بارگاہ میں شکریہ ادا کرنے کے لیے
27:46چار رکعت نماز ادا کی
27:49وقت زہر کا تھا
27:53ربِ ذوالجلال کو ادا پسند آئی
27:57ابراہیم علیہ السلام کے وصیلہ جلیلہ سے میں زہر کی نماز مل گئی
28:05عزیر علیہ السلام
28:09رب کا شکریہ ادا کرنے کے لیے
28:11چار رکعت ادا کی
28:15آپ کے وصیلہ جلیلہ سے اثر کی نماز دستیاب ہو گئی
28:23ایوب علیہ السلام بیماری کے بعد
28:28اللہ جللہ جلالوں کی بارگاہ میں
28:30چار رکعت کے لیے کھڑے ہوئے
28:34ابھی کمزور تھے
28:38چوتھی رکعت میں اٹھ نہ سکے
28:42تین رکعت مکمل ہوئیں
28:45چوتھی میں اٹھ نہ سکے
28:47رب کو یہ بھی ادا پسند آئی
28:50وہ چار کی بجائے
28:52تین رکعت ہی یہاں پر کر دی
28:56حضور علیہ السلام
28:57تو تسیم عشاء کے وقت میں
28:59چار رکعت رب زلجلال کی بارگاہ میں
29:01ادا کی ہیں
29:04اللہ نے عشاء کی نماز بنا دی
29:09نماز بھی بسیلہ ہے
29:11اِنَّ السَّلَاةَ تَنْحَا عَنِ الْفَحْشَعِ بَالْمُنْكَرْ
29:17کوئی شک نہیں
29:20روزہ بھی بسیلہ ہے
29:22قُتِبَ عَلَيْكُمُ السِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى اللَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
29:30تقویٰ پرہزگاری کا بسیلہ روزہ ہے
29:35حج بھی بسیلہ ہے
29:37وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَتَاعَا إِلَيْهِ سَبِيلًا
29:46اللہ کے نبی بھی بسیلہ ہے
29:50مگر لس کی بات یہ ہے
29:54کائنات کے جتنے وسیلے ہیں
29:56وہ آئے پہلے ہیں
30:00وسیلہ باد میں بنے ہیں
30:04نماز پڑھی پہلے جاتی ہے
30:07وسیلہ باد میں بنتی ہے
30:11روزہ رکھا پہلے جاتا ہے
30:13وسیلہ باد میں بنتا ہے
30:16بیت اللہ کا تواب پہلے اختیار کیا جاتا ہے
30:21وسیلہ باد میں بنتا ہے
30:23جتنے نبی رسول پیغمبر آئے
30:26وہ آئے پہلے ہیں
30:29وسیلہ باد میں بنے
30:31مگر یاد رکھنا کائنات کے اندر
30:35جسن مصطفیٰ میں آنے والوں
30:39کائنات کے اندر
30:41صرف ایک آمنہ کا لال ہے
30:45صرف ایک آمنہ کا لال ہے
30:47جو آیا بعد میں ہے
30:50وسیلہ پہلے بنا ہوا تھا
30:54اور یہ کوئی خالی خولی بات نہیں ہے
30:56آدم علیہ السلام زمین پر اترے
31:00اللہ کو مناتے ہیں
31:02ابھی تک کوئی جواب نہیں آیا
31:06دل میں خیال آیا
31:07کہ آج رب زلجلال کو
31:09منانے کا انداز اور سٹائل
31:11ذرا بدل لیا جاتا ہے
31:14انداز بدلا
31:15اللہم انی اسعالک بحق محمد
31:21یا اللہ
31:23میری بات تو
31:25اس کا جواب نہیں دے رہا
31:26تو محمد کے صدقے ہی
31:28خیرات عطا کر دے
31:29اللہ فوراں متوجہ ہوا
31:32مجھے یہ بتاؤ من محمد
31:36کس محمد کی بات کرتے ہو
31:38وَلَمْ اَغْلُقُ
31:39ابھی تو میں نے اسے پیدا بھی نہیں کیا
31:42عرض کی مولا
31:44لَمَّا خَلَقْتَنِ بِيَّدِكَا
31:47جب تُو نے اپنے ہاتھ سے مجھے پیدا کیا
31:52وَنَفَخْتَ فِيَّ مِنْ رُوحِكَا
31:55اور میرے وجود کے اندر اپنی روح کو کھونکا
31:59فَرْرَفَاتُ رَاسِ
32:00میں نے اپنے سر کو بلند کیا
32:03فَنَزَرْتُ عَلَا قَوَائِ مِلْ عَرْشِ مَكْتُوبًا
32:07لَا إِلَّا إِلَّا إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدُ الرَّسُولُ اللَّهُ
32:14مولا جب میں نے عرض کی سطونوں پر دیکھا
32:18ایک طرف تیرا نام لکھا ہوا تھا
32:21دوسری طرف محمد لکھا ہوا تھا
32:25فَأَرَفْتُ أَنَّكَ لَمْ تُضِفْ مَهَا إِسْمِكَ
32:28إِلَّا أَحَبَّ الْخَلْقِ إِلَيْكَ
32:31مجھے اسی وقت پتا چل گیا
32:33یہ بندہ کوئی چھوٹا موٹا نہیں ہے
32:36کوئی بہت بڑی ذات ہے
32:38جس کا نام رب زلجلال نے اپنے نام کے ساتھ رکھا ہے
32:42اللہ نے فرمایا
32:43صدقتا یا آدم
32:45آدم تو نے سج کہا
32:48فَإِنَّ مُحَمَّدًا أَحَبُّ الْخَلْقِ إِلَيَّا
32:52اگر ترازو کے ایک پلڑے میں
32:56جمالتات کو رکھ دو
32:58نباتات کو رکھ دو
33:01کائنات کی بسحتوں کو رکھ دو
33:03حوران جنت غلمان بیش کو رکھ دو
33:06اور دوسری طرف اس آمینہ کے لال کو رکھ دو
33:09اس بددہا کے چہرے والے کو رکھ دو
33:12اس ماں زاغل بسر کے کاجل والے کو رکھ دو
33:16اور ساری کائنات پیچھے رہ جاتی ہے
33:18میرا مصطفیٰ سب سے آگے گزر جاتا ہے
33:23سرکار آئے بعد میں
33:26وسیلہ پہلے بنے ہو
33:29اور میں پیار سے پوری دنیا کو یہ بابر کروانا چاہتا ہوں
33:35قرآن فرماتا ہے
33:37کہ کائنات کیا کا ابھی آئے نہ تھے
33:40لوگ کلمہ پڑھتے موسیٰ کا
33:45کلمہ پڑھتے عیسیٰ کا
33:46مگر جب ان کا کام کوئی اڑ جایا کرتا تھا
33:52تو پھر نام لیا کرتے تھے ذلف مصطفیٰ کا
33:56جب ان کا کام رک جایا کرتا تھا
34:00تو پھر نام لیا کرتے تھے لبِ حبیبِ کبریہ کا
34:03پھر نام اس کا لیا کرتے تھے
34:06جو نگاہوں کو چھکانے والا ہے
34:08اور زمین کے پاتال کو تک لینے والا ہے
34:11پھر نام اس کا لیا کرتے تھے
34:14کہ جو آنے والے زمانے میں
34:16نگاہوں کو اٹھائے گا
34:17اور اعلان کرے گا
34:19اِنِّي رَعَيْتُ الْجَنَّتَا
34:22میں کھڑا مدینے کی گلیوں میں ہوں
34:25مگر خدا کی قسم ہے
34:26تو جنت کے جلووں کو دیکھ رہا
34:29اس کا نام لیا جاتا
34:31اور پھر یہاں پر
34:33صرف اتنا نہیں ہے
34:34یہ تو سرکار کی آنے سے پہلے
34:36اب حضور آگئے
34:38آئے نہیں تھے
34:41تو بھی وسیلہ تھے
34:43جب آگئے
34:44صحیح بخاری کا اٹھاؤ
34:47اور پیار سے کہتا ہوں
34:49ہر مشرف کا بندہ
34:51ہر مشرف کا بندہ
34:53اس حدیث کو پڑھے
34:55صحیح بخاری کی روایت ہے
34:58کائنات کی آقا خطبہ عطا فرما رہے ہیں
35:01سامنے سے ایک صحابی آئے
35:04اور کیا حضور
35:05حالقت الموش
35:10وَتَقَتَّتِ الصُّبْلْ
35:12فَدْعُ اللَّهَ
35:13حضور موشی حلاق ہو گئے
35:17راستے برباد ہو گئے
35:19اب یہاں پر کوئی
35:22بارش کا نام و نشان نہیں ہے
35:24فَدْعُ اللَّهَ
35:27حضور دعا آپ مانگیں
35:31دعا آپ مانگیں
35:32کائنات کی آقا نے یہ نہیں فرمایا
35:34تم جانو تمہارا رب جانے
35:36وہ خود فرماتا ہے
35:38مجھ سے مانگو میں تمہیں دوں گا
35:40اور کیا حضور
35:41بارش نہیں ہو رہے
35:44کائنات کی آقا نے
35:45اپنے مقدس ہاتھوں کو اٹھایا
35:48ابھی رخِ تابا تک ہاتھ پہنچے نہیں ہیں
35:52کہ ربِ ذلجلال نے بارش عطا فرما دی
35:56اور پھر بادل آیا
35:59جمعہ سے لے کر جمعہ تک بادل برست رہا ہے
36:04اور میں پیار سے کہتا ہوں
36:06ان بادلوں سے کوئی پوچھنے والا پوچھتا
36:10بھئے تم نے جانا نہیں ہے
36:13تو میرا ذوق یہ کہتا ہے
36:15کہ وہ بھی کہتے ہوں گے
36:17بھئے کیسے جائیں
36:19آیا ہے بلاوہ دربارِ نبی
36:23ابھی صاحبی صاحب پر موارے تھے
36:25کہ پچیس ٹکٹ ہیں
36:26اور اتنی امید ہے
36:28بھئے جسے بلاوہ آ گیا
36:30پھر وہ ہلتا نہیں ہے
36:33وہ اگلے جمعہ تک بارش برستی رہی
36:36پھر وہی یک دوسرے صاحبی آئے
36:38حضور
36:39تحدامت البیوت
36:43وَتَقَدَّتِ الصُّبُلْ
36:44فَحَلَقَتِ الْمُوَاشِنِ
36:46حضور
36:47اب تو ہمارے گھروں کی چھتیں بھی گرنا شروع ہو گئیں
36:51برائے میرے بانی دعا تو فرما دے
36:54کہ بادل چلا جائے
36:55میرے مصطفیٰ نے چار جملے آتا فرمائے
37:10چار جگہوں کی طرف میرے مصطفیٰ نے اشارہ کیا
37:13مولا یہ بادل پہاڑوں پر چلا جائے
37:17کوساروں پر چلا جائے
37:19درختوں کے اگلے کی جگہ پر چلا جائے
37:22سامنے کی بستی میں چلا جائے
37:25تاریخ شاہد ہے
37:28صحیح بخاری کے رواجات
37:30اس بات پر ناتک ہیں
37:32جہاں جہاں پر میرے مصطفیٰ کا اشارہ ہو رہا تھا
37:38بھاگتا ہوا بادل بھی وہیں جا رہا تھا
37:41وَبْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةِ
37:43ایک نبینا صحابی آگئے ہیں
37:47عثمان بن حنیف اس کے راوی ہیں
37:49حضور
37:52آنکھوں کا طلب گار ہو
38:22سرکار نے یہاں بھی یہ نہیں فرمایا
38:24کائنات کی آقا نے
38:26انشاء صحابہ میں سبر سے کامل میں
38:28حضور میں نے آنکھیں لینے
38:30فرمایا جاؤ
38:31موج میں جب آ گئے
38:34قطرے سے دریا کر دیا
38:37پڑ گئی جس پر نظر بندے سے مولا کر دیا
38:41فرمایا جاؤ دور کا ترماز نفل پڑھو
38:45اللہ رب العزت کی بارگاہ سے دعا مانگو
38:49جانے لگے تو رک گئے
38:52حضور پڑی دیر سے دعائیں مانگ رہا ہوں
38:55ایک اصحے سے دعا مانگ رہا ہوں
38:58ابھی دعا قبول نہیں ہوئی
39:01کائنات کیا کہا نے فرمایا
39:02کہ پہلے تو دعا مانگتا تھا
39:05اب تمہیں دعا کا طریقہ میں مصطفیٰ سکھاتا
39:09اب پہلے کی طرح
39:12جا کر دعا نہ مانگنا
39:14اب جا کر یوں کہنا
39:16اللہم انی اسعالکا
39:20وَأَتَوَجَّهُ إِلَيْكَ
39:23بِنَبِيِّكَا
39:26نَبِيِّ الرَّحْمَتِ
39:28وَيَا مُحَمَّدُ
39:30قَدْ تَوَجَّهُتُ بِكَ
39:32إِلَى اللَّهِ تَعَالَى
39:34فَتُقْدَا لِي حَاجَتِ
39:36فَشَفَّهُ فِيَّا
39:39اب پہلے کی طرح نہ مانگنا
39:41اب جا کر تُو نے صرف اتنا کہنا ہے
39:44مولا دروازہ تیرا ہے
39:48دروازہ تیرا ہے
39:50ہاتھ میرے پھیلے ہوئے ہیں
39:53جھولی میں نے پھیلا دی ہے
39:55اور واسطہ تیرے مصطفیٰ کا لے کر آیا
40:00بس اتنا کہنا تھا
40:01حضرت عثمان بن عیب فرماتے ہیں
40:03وَاللَّهِ مَا تَعَالَى بِنَا الْكَلَامَ
40:07کہتے ہیں کہ ابھی بات کوئی لمبی نہ ہوئی تھی
40:10جا آر رجلوں
40:11ابھی ہم وہی پر تھے
40:14کہ وہ شخص آ گیا
40:15وہ شخص آ گیا
40:17گیا تھا
40:19نابینا تھا
40:20مگر جب واپس آیا ہے
40:23تو رب ذلجلال نے
40:24بینائی کو بحال کر دیا تھا
40:27میں ایک بات اتنا بھرا اجتماع ہے
40:30میں اپنے والدے گرامی قدر
40:33فرید الاصر رحمت اللہ تعالیٰ کی بات آپ کو بتاتا ہوں
40:36جو انہوں نے مسجد میں ہمیں خطبہ کے دوران عطا فرمائی
40:41حاج کے لیے گئے
40:43مدینہ منبرہ آئے
40:45بابا جی کیولہ کی ایک آنکھ کی بنائی ختم ہوئے
40:51خود فرماتے ہیں
40:52میرے بابا فرماتے ہیں
40:54کہ میں نے
40:56پریشانی کے عالم میں سرکار جرد کیا
40:58حضور یہاں تو لوگ
41:00نابینا آتے ہیں
41:03تو بینا ہو جاتے ہیں
41:04میں تو پاکستان سے
41:07بنائی لے کر آیا تھا
41:08تو لوگ کیا کہیں گے
41:10کہ منظور آمد گیا تھا
41:12تو بنائی اس کی سلب ہو گئی
41:16ساتھیوں نے کہا
41:18بابا جی ہسپتال چلتے ہیں
41:20بابا جی نے فرمایا
41:21کہ جس ڈاکٹر کے پاس
41:23میں آیا ہوا ہوں
41:24اس سے بڑھ کر
41:25اور کوئی ڈاکٹر طریب نہیں
41:29بابا جی فرماتے ہیں
41:30کہ میں سو گیا
41:31اب جب میں سویا
41:33بیدار ہوا ہوں
41:34رب زلجلال نے
41:36سرکار کے وسیلہ سے
41:38میری بنائی کو بحال کر دیا تھا
41:41یہ ہمارے گھر کی بات ہے
41:43ببتغو
41:45الیہی الوسیلہ
41:46سرکار دنیا سے رخصت ہو گئے
41:49وسیلہ پھر بھی بنے ہوئے
41:54تفسیر مدارک
41:56جا آ آرابیوں
41:59ایک آرابی آئے
42:03انہوں نے اپنے
42:05فَرْمَا بِجَسَدِهِ
42:06عَلَىٰ قَبْرِ النَّبِي
42:08صَدَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
42:11اپنے آپ کو قبرِ حبیبِ کِبْرِيَا پر لٹا لیا
42:15فَأَسَا مِنْ تُرَابِهِ
42:17عَلَىٰ رَاسِهِ
42:20حضور علیہ السلام
42:21تفسیر کی مٹی کو
42:23لے کر اپنے سر پر ملنا شروع کر دیا
42:26اور جملے
42:28یوں کہہ رہے تھے
42:29حضور قُلْقَ
42:32وَسَّمِعْنَا
42:32حضور آپ فرماتے رہے
42:35ہم آپ کی باتوں کو سنتے رہے
42:38وَفِي مَا اُنزِلَ عَلَيْكَا
42:41حضور آپ پر
42:42اللہ کا ایک حکم یہ بھی تو نازل ہوا ہے
42:46کہ رب فرماتا ہے
42:47وَلَوْ أَنَّهُمْ
42:50اِسَّلَمُواْ أَنفُسَهُمْ جَاؤُوْكَ
42:52فَاسْتَغْفَرُ اللَّهَ
42:55بَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ
42:58لَوَجَدُ اللَّهَ تَوَّابِ الرَّحِيمَ
43:02جب بندہ اپنے جان پر ظلم کر لیتا ہے
43:06اللہ فرماتا ہے
43:07پھر آجاتا ہے دروازہ مصطفیٰ پر
43:10حبیبِ کِبْرِيَا کے پاس آجاتا ہے
43:12اور یہاں آکر
43:14اللہ اس کو منانا کی کوشش کرتا ہے
43:17اور اس کی سفارش میرا مصطفیٰ بھی کر دیتا ہے
43:21اللہ فرماتا ہے
43:22میں اس بندے کے سارے گناہوں کو معاف کر دیتا
43:25اس حرابیل کا حضور میں آگیا
43:28قَدْ ظَلَمْتُ نَفْسِ
43:30میں ظُلْم کر کے آگیا
43:34اَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
43:36اللہ سے بخشش کا طلبگار ہوں
43:40فَاسْتَغْفِرْ لِي
43:41حضور میرے لئے بخشش کی اپیل آپ بھی تو کر دے
43:45فَنُودِيَا مِنْ قَبْرِ النَّبِيِّ
43:49صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَا
43:52قَدْ غُفِرَ لَقَا
43:54یہ کیسے ہو سکتا ہے
43:56کہ دروازہ مصطفیٰ پر کوئی بندہ آئے
43:59اور گزارش یہاں پر کرے
44:02اور پھر رحمت للعالمینی
44:05حرکت میں نہ آئے
44:06نہیں ہو سکتا تھا
44:08نُودِيَا مِنْ قَبْرِ النَّبِيِّ
44:11صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَا
44:14قَدْ غُفِرَ لَقَا
44:16قَبْرِ مصطفیٰ سے آواز آتی ہے
44:19قَبْرِ حَبِیبِ کِمْرِيَا سے آواز آتی ہے
44:22آنے والے تیرے گناہ جتنے بھی تھے
44:26سارے گناہوں کو معاف کر دیا گیا
44:29وَبْتَغُوا الَيْهِ الْوَسِيلَةِ
44:32اللَّهُ کی بارگاہ میں وسیلے کو تلاش کرو
44:35ایک آخری روایت پیش کر کے اجازت چاہوں گا
44:40قیامت کا دن ہوگا
44:42لوگ مارے مارے پھر رہے ہوں گے
44:46وہاں بھی کام وسیلے نہیں آنا
44:50ہر نبی کہے گا
44:52اِذْحَبُوا الْا غَيْرِيَا
44:53آگے جاؤ آگے جاؤ
44:57مگر ایک بندہ ایسا بھی ہوگا
45:00جنہیں عیسیٰ روح اللہ کہا جاتا ہے
45:03جب ان سے پوچھا جائے گا
45:05وہ کہیں گے آج یہ سودا
45:08کسی اور دکان سے نہیں ملنا
45:12صرف ایک دکان ہے جسے دکان مصطفیٰ کہا جاتا ہے
45:17آگے چلے جاؤ
45:18یہ سودا بخشش کا سودا وہاں سے ملے گا
45:22جب لوگ پہنچیں گے
45:25لچ کی بات یہ ہے
45:27سرکار کی تانہ نہیں دیں گے
45:31کہ تم نے کیا کیا
45:32میرے پاس پہلے کیوں نہیں آگئے
45:35تانہ نہیں دیں گے
45:36بلکہ فرمائیں گے آنا لہا
45:39دیر تم نے کر دی ہے
45:41میں تو کب سے تمہاری انتظار کر رہا تھا
45:44حضور ایک مرتبہ سجدے میں سر رکھیں گے
45:48دو مرتبہ تین مرتبہ
45:50چوتھی مرتبہ
45:52ہر مرتبہ رب زلجلال فرمائے گا
45:54عرفہ را سکا
45:55محبوب سر کو اٹھا
45:59عرفہ را سکا
46:01فقل جسمہ اللہ کا
46:03سل توتا
46:04بشفت شفا
46:06محبوب
46:08تیرا کام ہے سفارش کرنا
46:12تیرا کام ہے
46:13دکھیوں کے دکھ
46:14بانٹ لینا
46:15تم سفارش کرتے چلے جاؤ
46:18جس جس کی سفارش کرتے چلے جاؤ گے
46:21میں اسے بخشش کا پروانہ
46:23عطا کرتا چلا جاؤ
46:52وبتغو
46:54سابری
46:55اللہ رب العزت آپ کو
46:57شاہبان خانہ نے جو محبت برے انداز میں
47:00مختلف ساتھیوں کو دعوت دی ہے
47:02اللہ اسے قبول فرمائے
47:04وَسَلَّ اللَّهُ تَعَالَىٰ
47:06عَلَىٰ حَبِيبِهِ
47:07وَعَالِهِ وَأَصْحَابِهِ
47:09اجمعین
47:10بِرَحْمَتِكَ
47:11يَا ارْحَمَ الرَّحِمُ
47:14عَلَىٰ حَبِيبِكَ
47:17خَيْرِ الْخَلْقِ
47:19قُلِّهِ
Comments

Recommended