- 12 hours ago
- #kaheyfaqeer
- #sarfarazshah
- #aryqtv
Kahey Faqeer - Host Abdul Rauf - Speaker Sarfaraz Shah - 12 April 2026 - ARY Qtv
To Watch all the episodes of KAHEY FAQEER➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv
Kahey Faqeer - Host: Abdul Rauf - Speaker: Sarfaraz Shah
#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv
An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To Watch all the episodes of KAHEY FAQEER➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieyrobYVOcVzdGL9pZbqflv
Kahey Faqeer - Host: Abdul Rauf - Speaker: Sarfaraz Shah
#KaheyFaqeer #SarfarazShah #ARYQtv
An hour for spiritual education where our Speaker Sarfaraz A Shah will highlight the importance of Islamic teaching in our day today life and how we can balance it. As these days our young generation is going so far from these teachings but in this hour, we will give answers to those questions which are rising in their minds.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:13As-salamu alaykum شروع اللہ کے پاک نام سے جو بہت رحم کرنے والا اور نہائی محرمان ہے
00:19ہم آپ کو خوش آمدیت کہتے ہیں کہیں فقیر میں
00:24اپنے سوال ہمیں اسی طرح بھیجتے رہی ہے جیسے آپ کے آتے ہیں اور اپنا فیڈبیک بھی ہمیں ضرور دی
00:29جائے
00:30کہ آپ کو یہ پروگرام کیسا لگ رہا ہے یا آپ اس میں اگر کوئی تبدیلی چاہتے ہیں تو وہ
00:35بھی سجسٹ ضرور کی جائے گا
00:37تو شاہ صاحب کو سلام کے ساتھ ہم شروع کرتے ہیں شاہ صاحب اسلام نے کہا
00:40ہم نے بہت بار بات کی ہے علم کے حوالے سے
00:44اکثر پروگراموں میں آپ اس کا ذکر کرتے ہیں لیکن ابھی جو کچھ ٹاپک سجسٹ ہمیں کیا گیا ہے
00:50اس میں پھر اسی کے حوالے سے بات آتی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ یہ صحیح اور غلط جو
00:56نالج ہے
00:57اس میں فرق ہم کس طرح سے کر سکتے ہیں اس وقت دنیا میں انفرمیشن بہت زیادہ ہو گئی ہے
01:03لیکن ہر انفرمیشن لالج نہیں ہوتی تو اس حوالے سے فرمائیں
01:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:13صحیح اور غلط کا فیصلہ کرنا
01:17مسلمان کیلئے بڑا آسان ہے
01:21ہر وہ بات جو قرآنی احکامات
01:27اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمدات پر منطبق ہو جائے
01:33اس کے مطابق ہو
01:35وہ تو مسلمان کے لئے بلکل صحیح ہیں
01:38کچھ علوم ایسے ہیں
01:40کیونکہ قرآن بنیادی طور پر
01:42وہ اصولوں کی کتاب ہے جس میں دین کے اصول بتایا گیا ہیں
01:46وہ نہ ہسٹری کی کتاب ہے نہ سائنس کی کتاب ہے نہ جیوگرافی کی کتاب ہے
01:53لیکن ہم اس کی اینالوجیز سے کام لیتے ہوئے آگے بڑھ سکتے ہیں
02:00پھر جو علوم انسان اپنے فائدے کیلئے بناتا ہے
02:06ایس لونگ از فائدہ مند ہے
02:10کیونکہ کوئی چیز بھی جو آپ ڈیوائز کریں گے
02:13اس کے دو پہلوں ہوں گے
02:15ایک اس کے فائدے ہیں
02:18اور دوسری نگل اس کی ڈاؤن سائیڈ بھی ہوگی
02:22تو دیکھنے کی بات یہ ہے کہ جو فائدے زیادہ ہیں یا ڈاؤن سائیڈ بہتر ہے
02:30اس سے ہم لے سکتے ہیں کہ یہ چیز فائدہ مند ہے یہ نقصان دے ہیں
02:36جہاں تک یہ بات ہے کہ تمام معلومات علم نہیں ہوتی
02:43معلومات ہے صحیح تو کوئی بھی علم نہیں ہیں
02:46تاوقت ہے کہ وہ معلومات ہماری زندگی کا حصہ بن گئے
02:55ہمارے ایٹیچوڈز ہیں ٹوورز لائف
02:58ہمارے بیہیوئرز
03:01ان کو وہ تبدیل نہ کر دیں
03:04تو جب وہ وہ معلومات جو ہمارے ایٹیچوڈز اور بیہیوئرز ٹوورز لائف
03:14اس کو امپروو کر دیں وہ علم بن جاتا ہے ٹھیک ہے
03:20ورنہ وہ معلومات ہی رہتی ہیں
03:23یہ کہتے ہیں انچان جب پہلے یعنی یہاں سے فلوسفرز علم کا آغاز کرتے ہیں
03:32وہ تو کہتے ہیں کہ جی انسان جب پہلا اس دنیا میں آیا
03:34تو اس نے آکی درد دیکھا
03:37اور پھر اس کے بعد کچھ سوال اٹھائے
03:39اس نے کہا کہ میں کون ہوں
03:41مجھے کس نے بھیجا ہے
03:43اور یہ میرے ایڈگیرز کیا ہے
03:46یہاں سے علم کا آغاز ہو کہتے ہیں خوضاتا ہے
03:48تو کیا ایسے ہی ہے کہ مطلب انسان اور خدا کا تعلق
03:54انسان اور کائنات کا تعلق
03:55اور پھر اپنے بارے میں تعلق
03:58آپ کے ساتھ کچھ عرصہ پہلے میں یہاں موجود تھا
04:04تو اس وقت بھی اس پہ ڈسکیشن ہوئی تھی ہماری
04:10کہ علم دو ہی طریقوں سے آگے بڑھتا ہے
04:16ایک تشکیق ہے اور ایک غور فکر ہے
04:21تو جب انسان اس زمین پہ اتارا گیا تھا رب کی طرف سے
04:29تو اس نے مشاہدے کے ذریعے
04:36علم کچھ حاصل کیا
04:39پھر یہ غور فکر سلسل شروع ہوا کہ میں کون ہوں کہا ہوں کیا ہوں
04:48رب کی قدرت جو ہے قدرتِ الٰہی اس پہ غور فکر شروع ہوا
04:55تو یوں آج سے انسان کے علم پہ لیول پڑھنے لگا
05:00اب آگے علم جو ہے وہ کافی وسیع ہو گیا
05:07تحقیق تو یہ بتاتی ہے کہ ہم سے پہلے بھی
05:11ایک قوم ہم سے زیادہ علم یافتہ تھی
05:14لیکن وہ پھر علم کی زیادتی کے جاسے
05:18اس کے روئیوں میں تبدیلی آئی اور بالآخر پر تباہ ہو گئی
05:21جس کے آثار مسک کے قریب ملے تھے
05:27اور جو آثار برامت ہوئے وہاں
05:31بیزائل کے نمونے اور کمپیوٹر کی سیمیلتی جوٹی چیزیں
05:37اس سے مہرین نے اندازہ لگایا کہ یہ قوم ہم سے
05:43زیادت رکھی آب تا تھی اس زمانے میں
05:47تو علم حاصل کرنے کا سفر تو جاری رہتا ہے
05:55اور ایک اس میں اچھی چیز یہ ہے کہ یہ
05:59جیسے مشل لے کے دوڑتے ہیں
06:04کہ ایک کھلاری نے مشل لی اور دوڑا پھر آگے
06:09دوسرے کھلاری نے پکڑ لی اور آگے دوڑا
06:15یہ علم کی مثال بھی وہی ہے
06:18کہ جہاں پر ایک آدمی علم کو چھوڑتا ہے
06:24دوسرے آدمی اس سے آگے لے کے چل پہتا ہے
06:26دوسرے آدمی اس سے آگے لے کے
06:28تو یہ سفر ہمیشہ جاری رہتا ہے
06:30اس لیے مہابرتن کہا جاتا ہے
06:33کہ علم کا حصول کا عمل کبھی نہیں رکھتا
06:39یہ قبر کی دیواروں تک انسان سیکھتا چلا جاتا ہے
06:47وہ اسی کہا جاتا ہے وہ واقعی ہے
06:50علم رکتا نہیں ہے اور نہ رکنا چاہیے
06:54اگر رک جائے تو انسان کی پھر ورچول موت واقع ہو جاتی ہے
06:59یہ فرمائی کہ جب ہم اس طرح سے دیکھ رہے ہیں
07:05تو پھر تو علم کی وسط کا کوئی اندازہ ہی نہیں کیا جا سکتا ہے
07:10تو یہ اس کو ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتا ہے
07:13کہ بہت سے لوگ یہ سمجھنے لگتے ہیں
07:15کہ ہم نے مذہب کا علم حاصل کر لیا تو بچ یہ کافی ہے
07:21لیکن جب ہم یہ دیکھ رہے ہیں
07:23کہ خدا کی کائنات ہے میں ہوں
07:25میرے ساتھ رہنے والے لوگ ہیں
07:28تو یہاں سے جتنی بھی برانچس ہیں
07:31یعنی اگر میں یہ دیکھوں کہ میں اور میرے فیلو بینگز
07:35تو پھر سوشیالوجی اور وہ بھی ایک علم میں شامل ہو جاتا ہے
07:41کائنات کے بارے میں کرو کاسمالوجی کاسمال پورا وہ علم آ جائے گا
07:46فرکس آ جائے گی کیمسٹری آ جائے گی
07:49اس سب کے اندر میں جاؤں تو میں علم ہی حاصل کر رہا ہوں
07:53جی جی بے شکریہ
07:56راستے بہت ہیں
07:59اس طرح سے دیکھا دائیں ہم تو
08:02اور اس راستوں پر چلتے ہوئے
08:06جب ہم سائنس کی دنیا میں آتے ہیں
08:09تو ہمارے بھٹکنے کے بھی چانس بہت زیادہ ہو جاتے ہیں
08:12ہم تشکیق میں چلے جاتے ہیں
08:17اور پھر مذہب اور جو دینی علوم ہیں
08:23ان کے بارے میں سوال اٹھانا شروع ہوئے لاتے ہیں
08:26تو اس بارے میں فرمائیے کہ وہ راستہ جو ہمیں پھر بھٹکا دے
08:30وہ کتنا غلط ہویا آتا
08:33دیکھیں علم کی زیادتی
08:36جب ہو جاتی ہے اور سالمی کا کوئی گائیڈ نہ ہو جو اسے سیدھے راستے پر رکھ سکے
08:42تو انسان بھٹکتا ہے
08:45ایون برے سوہیر میں بھی ایک آدمی سال مل جائی ہے
08:50کہ علم جب بہت بڑھ گیا
08:53گائیڈ تھا نہیں
08:56تو پھر وہ غلط طرف چلے گئے
08:59کہ کبھی انہوں نے الہام کا دعویٰ کر دیا
09:06کبھی انہوں نے نبوت کا دعویٰ کر دیا
09:09یہ وہ لوگ ہیں جو علم کی زیادتی وجہ سے بھٹک گئے اس لیے کہ ان کا گائیڈ کوئی نہیں
09:14تھا
09:16تو گائیڈ انسان کو ٹریک پر رکھتا ہے
09:20جہاں سوچ ذرا سی بھٹکنے لگے
09:24گائیڈ ان اس کی کریکشن کر کر اس کو ٹکانے پر رکھتا ہے
09:29بہت ضروری ہے
09:30مجھے ایک ڈراما یاد آ رہا ہے بڑا
09:33وہ جامل جو رائٹر ہیں ان کا
09:37اس اٹنا میں ان کا رائٹر کا بھول گیا
09:40تو
09:42ڈراما بھی یہ ہوتا ہے کہ
09:48جو مین کیریکٹر ہیں
09:51وہ سائنس کا علم حاصل کرنا چاہتا ہے
09:54اور اس کو لگتا ہے کہ
09:55ایک جگہ پہ آکے مذہب اس کے آرے آ رہا ہے
10:00تو وہ اپنی روح کا سودا کر دیتا ہے شیطان کے ساتھ
10:04یا شیطانی قوت ان کے ساتھ
10:07اور وہ کہتا ہے یہاں پہ مجھے
10:10اتنی وسط ملے گی علم کو جس کی کوئی حد دی نہیں
10:14اور وہ اس رات سے پہ چل پڑتا ہے
10:15یہ اور بات ہے کہ جب وہ انتہا پہ پہنچتا ہے
10:18تو اس کو پتا لگتا ہے کہ اس نے اپنی روح
10:20خدا کی بجائے شیطان کے حافظ ہو کر دیتا ہے
10:24اور غلامی پھر بھی غلامی ہے وہاں پہ بہت ہے
10:27اس میں شک نہیں
10:30یہ میں نے ڈراما پڑھا تھا
10:34لیکن بہت زمانوں پہلے
10:36بہت زمانوں پہلے
10:37مجھے بھی بہت زمانوں پہلے
10:40عمر کی زیادتی کی بیعہ سے اپنی چیزیں یاد نہیں رہتی
10:46یہ بہت دیر میں نے خیال شاہد میں کہوں
10:49سیکنڈ یئر میں ہوں گا تھرڈ یئر میں کچھ اس طرح کا وقت تھا
10:53جب یہ پڑھنے کا اتفاق بڑھا تھا
10:55شیطانی قوتیں ان کو بولا گیا جو اس کو لا محدود
10:59لا محدود تو کوئی نہیں نہیں
11:01لا محدود شیطان لا محدود نہیں ہے
11:04یہ صرف رب تعالیٰ کی ذات باری ہے یا اس کی قدرت ہے
11:10تو لا محدود وہ ستین رکھتی ہے
11:13شیطان چونکہ وضیعت ہوئی بھی ہیں اس کو قوت ہے
11:17رب تعالیٰ کی طرف سے
11:19وہ ایک limited sphere میں ہے
11:22لیکن انسان اس کو سمجھتا ہے کہ یہ لا محدود ہے
11:25یہ دھوکہ ہے
11:29کیا علم لا محدود ہو سکتا ہے پھر؟
11:33نہیں علم کی حدیں تو نہیں ہیں لا محدود دیکھئے
11:36ایک چیز کے بارے میں ہمیں کلیر رہنا چاہیے
11:39لا محدود صرف ذات باری تعالیٰ ہے بس
11:48لا محدود صرف ایک ہی ذات ہے وہ ہے رب تعالیٰ ہے
11:53باقی چیزوں کی اپنی حد ہے کسی کی حد بہت آگے ہوگی
12:03لیکن لا محدود تو صرف رب تعالیٰ ہے
12:07نظرینہ ہیں پھاتون ایک ان کا سوال ہے کہ کیا صحیح علم ہمیں ہمارے مسائل سے چھٹکارہ دے سکتا ہے
12:15خاص طور پر ایسے میں کہ پاکستان بہت بڑے بڑے مسائل میں اٹکاو ہے اس وقت
12:21ایک چیز مختلف پروڈرام میں زیر بحث آتی رہتی ہے
12:29میں ایک گزارش کی اگڑتا ہوں
12:34علم
12:37سے
12:38عقل حاصل ہوتی ہے
12:41علم ہمیں یہ سکھاتا ہے کیا اچھا اور کیا برا
12:44اور عقل ہمیں
12:47اچھوں میں زیادہ اچھا
12:50دکھاتی ہے
12:55پاکستان میں
12:57ہم بڑی آسانی سے کہتو دیتے ہیں
13:03کہ چیزیں
13:04لا علاج ہو گئیں
13:07ایسا ہے نہیں
13:11بات صرف اتنی سی ہے
13:13یہ ملک بہت اچھا ہے
13:15ملک اللہ تعالیٰ کی رحمتیں بہت ہیں
13:19کہ اس میں
13:21وسائل بڑے گا تھا
13:22کل ہی میں دیکھ رہا تھا
13:24ایک چیز آپ سے ایک پروگرام میں ڈسکس ہوئی تھی
13:28جب میں نے یہ ارز کیا
13:30کہ
13:33اگلے چند مہینوں ہی میں آئیں
13:36معاملات
13:36کم از کمی صد تک تو اچھی ہو جائیں گے
13:38ہمیں سانس آنا شروع ہو جائے گا
13:40اور ڈھائی سال کے بعد
13:42یہ ملک راکٹ کی طرح اوپر اٹھے گا
13:46تو آپ کے ناظرین سے سوال آئے تھے
13:48کہ یہ کیسے ہوگا
13:50مجھے
13:51تو میں نے ایک گزارش کی تھی
13:53کہ صاحب جو زیر زمین خزانے ہیں
13:56اب ہماری تو جو
13:58اگلے کچھ عرصے کے بعد
13:59وہاں جانی شروع ہو جائے گی
14:01اور وہ جو زیر زمین خزانے برامت ہوں گے
14:05ان سے ہماری معاشی حالت بہت بہتر ہو جائے گی
14:12کلمہ پڑھ رہا تھا
14:13بڑی خوش ہوئی مجھے
14:15کل رات کو کہیں سے میرے پاس
14:17ایک
14:19چھوٹی سی پوسٹ کسی نے فورڈ کی مجھے
14:22کہ پاکستان میں
14:26دیل کی بڑے زخائر
14:29دریافت ہوئے ہیں
14:33ایڈنٹیفائی ہو گیا ہے کہ وہ کہاں آئے ہیں
14:35اور اس کا تقمینہ بھی لگ گیا
14:38کہ اس کی بولیوم کتنا ہے
14:44اور اس سے پاکستان کی اکانومی
14:47نئی شکل اختیار کر جائے گی
14:52پاکستان بحثیت ملک تو بہت پیارا ہے
14:55اس میں ہمارے پاس خزانے بے بنا ہے
14:58لیکن مسئلہ ایک بن رہا ہے
15:00کہ اس میں ہم رہنے والے
15:02میں اپنے آپ کو بھی رہا ہوں
15:05شاید ہم اس کو اس طرح سے ہینڈل نہیں کرتے
15:09اس ملک کو سمت میں نہیں لے جاتے جدھر جانا چاہیے
15:17ہم اس کو اٹکل پچھوی طریقوں سے چلاتے ہیں
15:32کوئی مسئلہ ہمارے سامنے درپیش ہے
15:36اس کو پراپر طریقے سے ایکزیمنٹ کر لیں
15:39ہم سمٹمز ہی کو پیٹھتے رہیاتے ہیں
15:43کہ یہ ہمارے مسائل ہیں
15:44ایکٹوال پرابلم کہیں اور ہی پڑی رہیاتی ہے
15:48اب وہ پھر سر اٹھا لیتی ہے
15:50جس طرح ہمارے یہاں بیماری کا علاج ہم کرتے ہیں
15:56کہ اگر میں نے شکایت کی کہ مجھے بخار بہت دید ہے
16:01تو بخار توڑنے کی دوائی دے دی
16:04جبکہ وہ بخار اصل میں شو یہ کر رہا ہے
16:06میری باڈی میں کئی انفیکشن ہے
16:09تو اس انفیکشن کو پکڑ کے
16:11اگر اس کا علاج کیلئے جائے بخار اس خود چلا جائے گا
16:15سردرد ہے
16:17تو سردرد کی گولی کھالی
16:19وہ وقت اطاع پر دب جائے گا
16:23لیکن ایکٹوال پرابلم وہی رہ جاتی ہے
16:26یہی ٹریٹمنٹ ہم اپنے مسائل کو ہم دیتے ہیں
16:29کہ جو سمٹمز ہیں ان کو اصل مسائل سمجھ کے
16:33ان کا ایسا آرینجمنٹ کرتے ہیں
16:36جس کو مینجمنٹ کی زمان میں ہم یہ کہتے ہیں
16:39کہ فائر فائٹنگ کرتے رہتے ہیں
16:41ایک اور ٹرم مینجمنٹ میں
16:43اس صورتحال کے لئے استعمال ہوتی ہے
16:46جس سے ہمیں درپیش ہے صورتحال
16:51اور اس کو ہم کہتے ہیں
16:52مینجمنٹ بائی کرائیسیس
16:54کہ آپ ایک کرائیسیس کو حیل کرتے ہیں
16:58بائی دے ٹائم اس کرائیسیس کو حیل کر کے فائر ہوتے ہیں
17:01ایک نیا کرائیسیس کھڑا ہو گیا ہوتا
17:04یہ ورس ٹائپ آف منیجمنٹ ہے
17:07منیجمنٹ بائی کرائیسیس
17:09اس طرح جو فائر فائٹنگ ہے
17:13یہ ورس ٹائپ آف سیلوشن کی پرابلم ہے
17:20ان پرابلم کی جڑوں تک پہنچ کے
17:25وہاں ہم علاج کر لے
17:26تو یہی ملک سونے کا ملک ہوگا انشاءاللہ
17:32شرط یہ ہے کہ میرا رویہ ٹھیک بجائے جو اس ملک میں رہتا ہے
17:37ملک تو بہت اچھا ہے الحمدللہ
17:41میری تنکنگ تو یہ ہے
17:42ہو سکتا ہے آپ اس سے یہ تفاق نہ کریں
17:47لیکن اس ملک کو اس میں رہنے والوں نے بگاڑا ہے
17:54میں ڈر اور خوف کے مارے حکمران نہیں کہتا
18:00لیکن یہ کہہ دیتا ہوں کہ یہاں رہنے والوں نے اس پر خراب کیا ہوا ہے
18:05یہ تو آج بھی بہت اچھا ہے
18:07آج آپ صحیح ڈائریکشن لے لیجئے
18:10مسائل کو حل کرنے کی
18:13اور مسئلہ حال ہو جائے
18:15آپ نے ایک پروگرام میں ذکر کیا
18:17صاحب نے کہا تھا کہ اگر ایک لحاظ سے دیکھا جائے
18:21تو آدھا مسئلہ تو ہم نے حل کر لیا
18:23کہ ہم نے آئیڈنٹیفائی کر لیا
18:26آئیڈنٹیفائی مسائل کو نہیں کیا
18:28بلکہ ہم نے یہ آئیڈنٹیفائی کر لیا
18:31کہ ہمارے اندر سب اچھا نہیں ہے
18:35جو شاہ صاحب کا ایک دعویٰ تھا
18:37کہ میں بہت اچھا ہوں
18:38مجھ جیسا دوسرا کوئی نہیں ہے
18:42اس دعویٰ سے شاہ صاحب ہڑ گیا ہے
18:44اب شاہ صاحب یہ مانتے ہیں کہ میں اندر خانی آئے ہیں
18:48یہ مان لینا ہی 50% حل ہے
18:51یہ مسئلہ کا
18:51ٹھیک ہے
18:53اور اب مجھے پر امید بنیانا چاہیے
18:55کہ میں ٹھیک کر لوں اپنے آپ کو
18:57کہ میں نے یہ تسلیم کر لیا
18:59کہ میرے اندر خامیہ موجود ہیں
19:03شاہ صاحب
19:05واقعی ویسے اگر دکھا جائے
19:06ایک شاہ صاحب نے مان لیا
19:10ایک مجھ جیسے ناچیز نے مان لیا
19:13لیکن مجھے لگتا ہے اکثریت ابھی بھی ماننے کو اتیاد نہیں ہے
19:17نہیں نہیں اب تو مان لیا آپ کا ٹی وی
19:26بہت بڑا ذریعہ ابلاغ ہے
19:30اس پر جو کچھ ہم دیکھتے ہیں اب جو ہمارے علم میں آتی یہ چیز
19:36اس کے مطابق تو یہ ہے
19:37کہ اب ہم تسلیم کرنے لگ گئے ہیں
19:41کہ ہم سے غلصیاں نہیں ہیں
19:42ہمارے اندر یہ کمی ہے
19:46تو یہ بڑی خوشحائن ہے یہ بات
19:49اس کا دیکھتے آدمی پر امید ہوتا ہے
19:51کہ کچھ ہی عرصے میں ہم انشاءاللہ صدر جائیں
19:54شاہ صاحب یہ سوال ہے ہم نے یہ بھی سنایا
19:56کہ اگر آپ کسی چیز کے بارے میں جانا چاہتے ہیں
19:58تو اس کا راستہ آپ کو معلوم ہوتا ہے
20:02تو آپ کو منزل مل جاتی ہے
20:04کیا ہماری خواہش کے مطابق مقصود علم
20:07ہمیں ہمارے سوالوں کے جواب دے کر
20:09اس منان بھی بک شکتا ہے
20:11اگر ہمارے ذہن میں کلیر ہو جائے
20:15کہ ہم کہاں پہنچنا چاہتی ہیں
20:18ہماری منزل کیا ہے
20:21یا منزل مقصود کیا ہے
20:25تو راستہ انسان کچھ دھوڑ لیتا ہے
20:28بنا لیتا ہے
20:30لیکن اہم ترین چیز یہ ہے
20:32کہ انسان اپنے ذہن میں کلیر ہو
20:35کہ میری منزل مقصود کیا ہے
20:37راستہ خود بن جائے گا
20:43سوالات جو ہم کرتے ہیں
20:44وہ بضاعت خود
20:46علم کو برہابت دینے کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے
20:50سوال کرنا
20:52بہا
20:55خوش آئند ہے
20:57کہ جب ہم سوال کرتے ہیں
20:59دو چیزیں
21:01جس سے
21:02سامنے آ جائیں گی
21:03ایک ہے کہ میں کچھ جاننے کا خوش مند
21:10میرے اندر
21:12خوش موجود ہے
21:13کہ اپنے علم میں اضافہ کروں
21:16میں آگے بھلوں
21:19اور دوسرا اس سوال کے نتیجے میں جو کچھ میرے سامنے آئیں گی چیزیں
21:24جواب کی صورت میں
21:28وہ میرے علم میں اضافہ کا سبب بن جائیں گی
21:31تو علم آگے بڑھے گا
21:34جہاں سوال نہیں کیا جاتا وہاں علم مشکل سے ہی آگے بڑھتا ہے
21:38تو اس سلسے میں حاصل ہونے والی تجربہ
21:44در ہے کہ علم ہے جو آگے چل کے ہمارے کام آتا رہے گا
21:50یہ سوال ہے کہ تجسس کا کیا تعلق ہے علم کے سوال؟
21:55بہت گہرا تعلق ہے
21:58جب تک کہ تجسس ہمارا بیدار نہیں ہوتا
22:04ہم آگے نہیں بڑھتے ہیں
22:06فردہ سیکھتے نہیں ہیں
22:08یہ تجسس ہے کہ آگے کیا ہے آگے کیا ہے آگے کیا ہے
22:13تو یہ جو سوال یہ اندر سے جو جذبہ اٹھتا ہے کہ آگے کیا ہے
22:18ہم وہ دیکھنے کے لئے آگے بڑھتے ہیں
22:20پھر ایک آتا ہے کہ آگے کیا ہے
22:22تو ہم قدم با قدم آگے بڑھتے چلے جاتے ہیں
22:26اور وہ علم میں اضافہ ہوتا جاتا ہے ہمارا
22:31بلکل ٹھیک ہے اور تجسس تو ہے یہ
22:35اس کا بھی تعیون میں حال میں ہونا چاہئے کہ یہ صحیح راستے پہ لے کے جا رہا ہے
22:39یا غلط راستے پہ لے کے جا رہا ہے
22:41چونکہ تجسس غلط بھی ہو سکتا
22:43نہیں تجسس غلط نہیں ہوتا بذاتے خود
22:48تجسس کے نتیجے میں ہونے والی تحقیق
22:52یہ اسٹیبلش کرتی ہے کہ کیا غلط تھا کیا صحیح تھا
22:56تجسس بذاتے خود جذبہ ہے بس
22:59اور وہ بڑا مبارک جذبہ ہے
23:03یہ وہ بھرنا چاہئے
23:06وہ ہی سجسس پھر آگے لے کے جائے گا وہاں فیصلہ ہو گا کیا صحیح ہوتا ہے
23:11میں اور میرے اردگیت کی دنیا
23:14اور جب میں اور میرے اردگیت کی دنیا کی ہم بات کرتے ہیں تو اس میں کیا کچھ نہیں آئے
23:19داتا
23:20یعنی ایک ذرہ سے بھی اگر شروع کریں
23:23کہ وہ اقبال نے کہا کہ فریبِ نظر ہے سکون و ثبات
23:28تڑپتا ہے ہر ذرہِ کائنات
23:30وہاں سے اگر ہم شروع کریں اگر ایک ایک ذرہ تڑپ رہا ہے
23:34اور اب تو پتہ بھی چل گیا کہ ایٹم اور پتہ نہیں کیا کیا اور ایٹم کے اندر بھی کیا
23:39اور پھر کائنات میں اور اتنا کچھ ہے
23:41درختوں کو دیکھیں بودوں کو دیکھیں آسمان کو دیکھیں
23:45کس طرف دیکھیں تو ایک برست ہے بہت بڑے
23:49بے شک اس میں کوئی شک نہیں
23:54کائنات بڑی وسیع ہیں
23:57زمین اس کائنات کا ایک بہت چھوٹا سا بہت معمولی سا حصہ ہے
24:04تو اگر ہم صرف زمین ہی کے بارے میں غور کرنا شروع کرتے ہیں
24:11تو ایک بہت وسیع علم ہم تک آ جائے گا
24:19زمین سے باہر سپیس میں چلے جائیں گے
24:25کتنا سپیس میں آگے سوچتے چلے جائیں گے
24:28بلیک مول ہیں
24:29سکاریں ہیں
24:31ان سب کے بارے میں جو بہت اور فکر کرتا جائے گا انسان
24:34اس کے علم میں اضافہ ہوتا جائے گا
24:37یہ ایک بچے کا سوال ہے وہ یہ کہتا ہے کہ ہم ساؤت منجاب سے تعلق رکھتے ہیں
24:45اور ہم نے یہ دیکھا ہے ہمارے ہاں کہ پرائمڈی ایڈیوکیشن ہو یا سیکنڈی ایڈیوکیشن تک صرف اور صرف بھٹا
24:53ہے
24:54اس رٹے کے بعد آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کوئی بچہ استاد بھی اسی پر زورت دے رہے ہیں
25:00لکھے لکھائے نوٹس ملد آتے ہیں کہ اس میں کوئی علم حاصل کر پائے گا
25:04ہم نے اس پہ ایک پورا پروگرام کیا تھا
25:11انہوں نے تو بڑی ریات بڑھتی ہے یہ کہہ کے کہ سیکنڈی ایڈیوکیشن تک رٹا ہے
25:19یہاں معاملات تو یہ ہے کہ علم کی کسی حد تک بھی چلے جائیے
25:24وہ بھی رٹا ہے جس کو موڈرن زبان میں اب کٹ این پیسٹ کہنا شروع کر دیا لوگوں نے
25:31ہمارے یہاں پی ایڈی کے اندر کٹ این پیسٹ زیادہ ہوتا ہے
25:36اور تحقیق اس میں کم ہوتی ہے
25:42میں تو بڑا اس کا ڈائی ہارڈ قسم کا ڈائی ہوں
25:48کہ یہ سسٹم ختم ہونا چاہیے
25:53ہم انسان کی میموری کا ٹیسٹ نہ کریں
25:57ہم اس کی قابلیت کچھ جانچیں انتہانوں کے ذریعے سے
26:03اور وہ اس وقت تک آپ جانچ نہیں سکتے
26:05اگر آپ مجھے ایک چیز سکھاتے معمول سی ہے
26:12کہ نٹ اینڈ بولٹ کو ٹائٹ کرنے کا
26:17طریقہ کیا ہے
26:20وہ آپ نے مجھے سکھا دیا
26:26اب دو ہی شورتیں ہیں
26:29کہ یہ میں نے طریقہ یاد کر لیا ہے
26:31سیکھا نہیں ہے
26:35تو جب آپ مجھ سے پوچھیں گے میں فرفر سنا دوں گا
26:40آپ کی کہہ ہوئے الفاظ ریپیٹ کر دوں گا
26:43اگر میں نے سیکھا ہے اسے
26:48تو اس کو میں اپنے الفاظ میں بیان کروں گا
26:50کہ اس کا بنیادی طریقہ کار یہ ہے
26:54اور پھر آپ مجھے
26:58کوئی سنڈرٹن بولٹ دے دیتے ہیں کہ اس کو ٹائٹ کرو
27:02جب میں اس سیکھے ہوئے پرنسپل کو اس پر اپلائی کروں گا
27:06اسے ٹائٹ کروں گا
27:10ہم
27:11وہ میری قابلیت کا امتحان ہو جائے گا
27:15ٹھیک ہے
27:15اگر آپ نے مجھ سے پوچھا کہ طریقہ کیا
27:17میں نے رٹا ہوا ہے
27:18میں آپ کی کہہ ہوئی باتیں ہیں
27:20آپ کی الفاظ میں ہی لکھ دیتا ہوں
27:23آپ بڑے خوش ہوتا ہی کہ مری گوٹ
27:26جو کچھ میں نے کہا تھا شاہ صاحب نے بڑے غور سے سنا
27:28ان کو یاد ہو گیا
27:31تو مجھے فل مارکس دیئے
27:33نتیجہ کیا ہوگا کہ مجھے آئے گا کچھ نہیں
27:39تو قابلیت
27:42کو ٹیسٹ کیجئے انسان کی جو ہم نے اسے سکھایا تھا
27:46آپ
27:48سکھاتے ہیں
27:49اصول
27:52پرنسپلز
27:54اس کی بیسک میتھرڈز
27:57امتحان لیتے ہیں ان میتھرڈز کی اپلیکیشن کا
28:01کہ ایک آدمی جو کچھ میں نے اسے سکھایا تھا اس کو اپلائی کیسے کرتا
28:06تو بلکل نئی چیز پر
28:09سکھا جلے جاتا ہے
28:12ٹھیکا
28:12یہ طریقہ جب تک نہیں بز لے گا ہماری ہم قابلیت پیدا نہیں ہی
28:22رٹی بھی چیزیں یاد رکیے کچھ عرصے میں بھول جاتی ہیں
28:26ہم
28:27آپ اپنا انتازہ کر لیے کہ جب آپ پڑھ رہے تھے جو چیزیں آپ نے
28:34جیسے میں ایک ایک زیادہ دے گا ہسٹری کی کتاب سے
28:38آپ نے سن یاد کی ہے
28:41کہ اکبر آزم
28:44فلان سن میں دکن کی مہم بھیجی تھی
28:51یہ تو آپ کو یاد ہے کہ
28:53اکبر آزم نے دکن ایک مہم بھیجی تھی
28:56سن یاد نہیں ہوں گا
29:03یہ رٹی بھی چیز ہے
29:07لیکن
29:10کوئی چیز حرکت کیسے کرتی ہے
29:13یا آپ نے پرنسپل پاہا تھا
29:17آج بھی اس کو ایکسپلین کر دیں گے
29:19الفاظ وہ نہیں ہوں گے
29:22لیکن اس کو آپ ایکسپلین کر دیں گے
29:26بلکہ اس کو اپلائی کر کے اپنی پریکٹریکل لائف میں آپ نے سفائزہ بھی لیا ہوگا
29:31ٹھیک
29:34تو یہ ایک فرق ہے پھر
29:36یاد کی بھی چیز بھول گا ہی آپ کو
29:39سمجھی بھی چیز نہیں بھولتی
29:43جو کیمسٹری کے فارمولے ہیں
29:46یا الڈجبرہ کے فارمولے ہیں
29:50وہ کہیں کہیں کوئی کوئی یاد ہوگا ہمیں
29:55فیزکس
29:56اسے سب چیزیں یاد ہیں
29:58یہ اور بات ہے کہ اس کو ایکسپلین اپنی زبان میں کریں گے
30:03اور وہ اچھی چیز ہے
30:06سمجھدار جو
30:09آپ کے پیپر جو چیک کر رہا ہے
30:11اگر وہ سمجھدار ہے
30:14تو یہ دیکھ کے کہ کسی بچے نے
30:17جو کتاب میں پڑھایا گیا تھا وہی الفاظ بھی پروڈیوس کر دیا
30:20اسے کٹ دے گا
30:23وہ خوش نہیں ہوگا
30:25بلکہ
30:27اسے افسوس ہوگا کہ یہ کیا ہوا
30:29بچے نے تو رٹی ہوئی یہ چیز
30:32کٹ دے گا لیکن اگر
30:34اس نے وہی چیز
30:37پکڑی
30:39اور اپنے الفاظ میں بیان کر دیا
30:41اور اس کے ساتھ
30:42وہ
30:44آٹ آف کورس جا کے
30:47کوئی اینالوجیز ایکسیمپلز لے آیا
30:50وہ کوٹ کر دی
30:54تو
30:56جیسے ایسی میں ایک ایک ایکسیمپل دے رہا ہوں
30:59اگر چک گورنمنٹ میں رہتے ہوئے اس پہ
31:02سخت ناراضگی میں نے مول لے لی سی جملہ کہہ کے
31:05کہ
31:07nationalization
31:10has failed in
31:11UK
31:12it has failed in India
31:15وہ جو ساپ چیئر کر رہے ہیں
31:17the highest position
31:19وہ ایک دم بھڑک اٹھے سے
31:21no it has not failed in Pakistan
31:24it will not fail in Pakistan
31:27اب وہ اگر یہاں
31:29nationalization کی بات کرتا ہے تو
31:31آپ کو ایکسیمپل کوٹ کرتا ہے کہ سب
31:35انگلینڈ کے اندر
31:37nationalization ہو گئی تھی
31:39انہوں نے industry nationalize کر لی
31:41تو
31:42economy اس کی بیٹھا چکے ہو گئی
31:45مارگر سہچر آگئی اس نے
31:49ایک بہا سخت فیصلہ کیا
31:51denationalize کر دیا
31:53تو economy ان کی سنبھل گئی
31:58اب یہ کورس میں نہیں پڑھایا
32:00لیکن اس بندے
32:02اس student کی
32:06study ہے اپنی
32:08متعلق کیا ہوا ہے
32:11اس نے وہ principal
32:12apply کی ہیں
32:13تو مختل ملکوں سے کوٹ کرتا آپ کو
32:18کہ یہاں یہ تجربہ ہو گا تھا اس کے نتائج یہ نکلے اس مجھ میں یہ تجربہ ہو گا تھا
32:22یہ نتائج نکلے ہمارے یہ ہاں یہ ہوا ہے
32:25اب لا محالہ اس کا نصجہ بھی یہ نکلے گا
32:30یہ نظام کو بدلنا پڑے گا جو نظام ہمارا ہے جو education کا ہے
32:38وہ ہماری
32:40memory کا test کرتا ہے
32:43قابلیت کا test نہیں ہے
32:46ہمیں
32:46تبدیل اس نظام تعلیم کو تبدیل کر کے ادھر جانا پڑے گا
32:52جہاں
32:53ہماری قابلیت کا انتہان ہو
32:56بڑی معموانی شاہد ہے
32:58پروگرام کا وقت اب حکم ہو رہا ہے
33:00اگلے پروگرام میں انشاءاللہ پھر آپ کی خطمن میں حاضر ہوں گے
33:03جانے سے پہلے ایک قصدہ پھر سے آپ سے کہ اپنا فیڈبیک ہمیں دیجئے
33:07اپنے سوالات ہمیں بھیجئے
33:09اور ٹاپکس بھی سرجسٹ کیجئے
33:12تاکہ ہم پروگرام کو بہتر ازداد میں صدیب دے سکیں
33:15عبیدہ عزیز ہے
33:16اللہ حافظ
33:25اللہ حافظ
Comments