00:00ڈل تو ہے ڈل ڈل کا اعتبار کیا کیجئے کر بھی لیجئے کیونکہ ڈل آپ کے جسم میں موجود تمام
00:07آزا میں سب سے زیادہ وفادار اور مہنتی آرگن ہے جو ہر گزرتے لمحے آپ کو زندہ رکھنے کے لیے
00:14خون پمپ کرتا ہے
00:15جی ہاں یہ آپ کا دل ہی ہے جو روزانہ کئی بڑے چیلنجز سے اکیلے نمٹ کر آپ کو چاپ
00:21و چوبند رہنے میں مدد کرتا ہے آپ کا دل ایک دن میں ایک لاکھ سے زیادہ بار دھڑکتا ہے
00:27اور بغیر کسی وقفے کے تمام آزا کو غزائی اجزا کی فراہمی یقینی بناتا ہے یہ جسم کے تمام خلیات
00:34تک آکسیجن بھی پہنچاتا ہے اور ایک وفادار ساتھی کی طرح آپ کی حفاظت بھی کرتا ہے
00:39آپ کا دل پیتھوجنز کے حملے کے خلاف مزاہمت کے لیے مدافعیتی خلیات کو جسم میں متاثرہ مقام پر بھیجتا
00:47ہے لیکن اتنے سارے کام سر انجام دینے کے باوجود دل کا اندرونی سٹرکچر بہت سادہ ہوتا ہے
00:52یہ دو پمپس پر مجتمل ہے ان میں رائٹ وینٹریکلز تازہ آکسیجن لینے کے لیے خون کو پھپڑوں تک پہنچاتا
00:59ہے آکسیجن سے بھرا یہ خون یہاں سے بائی وینٹریکل میں چلا جاتا ہے جو نسبتاً بڑا ہوتا ہے یہ
01:05وینٹریکلز صاف خون کو پورے جسم میں پمپ کرتا ہے
01:08دل کی اوپری جانب دو چیمبرز بھی ہوتے ہیں جنہیں ایٹریم کہا جاتا ہے یہ رگوں سے خون مصول کرتے
01:15ہیں اور اسے وینٹریکلز کی جانب دھکیل دیتے ہیں یہ ایٹریم دل میں خون کے مسلسل بہاو کو یقینی بناتے
01:22ہیں اور اس پر دباؤ کو مستحکم رکھتے ہیں
01:24چونکہ دل ایک سپر آرگن ہے لہٰذا اس کے پٹھے بھی منفرد اور انتہائی مضبوط ہوتے ہیں جو دن رات
01:31انتھک محنت کرتے ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ منفرد کیوں ہیں
01:36دراصل یہ آپ کے جسم کے دیگر مسلس کے برعکس از خود متحرک ہوتے اور دھڑکتے ہیں
01:41البتہ جسم کے دوسرے آزا نیور ایمپلز اور ہارمونز کے ذریعے ان پر اثر انداز ہو کر دھڑکن کو سست
01:47یا تیز کر سکتے ہیں
01:49دل چونکہ چوبیس گھنٹے کام کرتا ہے اس لیے اس پر دباؤ بھی زیادہ ہوتا ہے
01:54اگر آپ کا بلڈ پریشر بڑھ جائے تو دل کو خون پمپ کرنے میں مشکل ہوتی ہے
01:58اور بلڈ پریشر میں اضافہ آپ کے غیر محتاط طرز زندگی سے ہو سکتا ہے
02:03جب آپ ورزش کرنا ترک کر دیتے ہیں یا الکوہل اور نیکوٹین کا زیادہ استعمال کرتے ہیں
02:09تو آپ کا بلڈ پریشر عموماً ہائی رہتا ہے
02:12اگر یہ آدات لمبے عرصے تک جاری رہیں تو دل کے پٹھوں اور شیریانوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے
02:18جس سے کئی طرح کی جسمانی پیچیدگیاں جنم لے سکتی ہیں
02:22جیسے ہارٹ اٹیک یا ہارٹ فیلئر
02:24لیکن پریشان نہ ہو
02:26آپ کا دل ایک انتہائی وفادار ساتھی ہے جو آسانی سے ساتھ نہیں چھوڑتا
02:31دل کی سب سے بڑی خصوصیات میں اس کا سٹیمنا ہے
02:34اس لیے ہم محبت، نفرت اور غم سب دل کے سر ڈال دیتے ہیں
02:40لہٰذا اپنے دل کا خیال رکھیں
02:42باقائدگی سے ورزش کریں
02:43الگوہل اور نکوٹین کا استعمال کم کریں یا بلکل بند کر دیں
02:47اپنی غزہ کا بھی خاص خیال رکھیں
02:50چکنائی والی اور روغنی
02:51مسالہ دار خوراک سے پرہیز کریں اور صحت مند طرز زندگی اپنائیں
02:56تو کیا آپ اپنے دل کی کوئی بات ہم سے کرنا چاہیں گے
02:59بتائیں ہمیں کومنٹس میں
03:10بے
03:10بے
03:12You
Comments